سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 33

قرب و جوار کے لوگوں کا ہر رونہ پانچ مرتبہ ایک ہنسہ میں جمع ہونا ، اور پھر شانے سے
شانہ جوڑ اور پاؤں سے پاؤں ملاکر ایک ہی سچے معبود کے حضور میں کھڑا ہو نا قومی اتفاق کی
کیسی بڑی تدبیر ہے۔ساتویں دن جمعہ کو آس پاس کے چھوٹے قریوں اور نہ نتیوں کے
لوگ صاف و منظف ہو کر ایک بڑی جامع مسجد میں اکٹھے ہوں۔اور ایک عالم ملیغ تقریبہ
(خطبه ) حمد و نعت کے بعد ضروریات قوم پر کرے۔عیدین میں کسی قدر دور کے شہروں کے لوگ ایک فراخ میدان میں جمع ہو اور اپنے ہادی
کی شوکت مجسم کثیر جماعت بنگر دنیا کو آفتاب اسلام کی سمک دکھا رہیں۔اور بالآخر اس
پاک سر زمین میں اُس فاران میں جہاں سے اولا نور توحید چمکا۔کل اقطار عالم کے خدا
دوست حاضر ہادی سیاری بچھڑی ہوئی متفرق امتیں اسی دنگل میں اکٹھی ہوں۔وہاں نہ اُس مٹی اور پتھر کے گھر کی بلکہ اس رب الارباب معبود الکل کی جنسی اُس ارض
مقدسہ سے توحید کا عظیم الشان واعظ بے نظیر ہادی نکالا۔حمد وستائش کریں۔اسی طرح ہر سال اس یادگار ربیت اللہ کو دیکھ کر ایک نیا جوش اور تازہ ایمان
دل میں پیدا کریں۔جو بحسب تقاضائے فطرت ایسی یادگار وں اور نشانوں سے پیدا ہونا
ممکن ہے۔سخت جہالت ہو۔اگر کوئی اہل اسلام کیسی موحد قوم کو مخلوق پرست کا الزام نگاه
ایسے شخص کو انسانی طبیعت کے عام میلان اور جذبات کو مدنظر رکھکر ایک واجب القدر
اهر پر غور کرنا چاہیئے۔کہ اگر قرآن کے پورے اور خالص معتقدین کے طبائع میں بت پرستی ہوتی
نکتہ تو ان کو اپنے ہادی منجی مد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مقدسہ سے بڑھ کر کونسا مجمع تھا۔اللہ تعالیٰ نے مکہ معظمہ میں آنحضرت کا مرقد مبارک نہیں ہونے دیا۔تاکہ توحیہ انہی کا
سر چشمہ پاک ہر قسم کے شائیوں اور ممکن خیالات کے گرد و غبار سے پاک صاف رہے
اور مخلوق کی فوق العادة تعظیمہ کا استعمال بھی اٹھ جائے۔مسلمانوں کے ہادی علیہ الصلوۃ والسلام کی آخری دُعا :-
ب

اللهُم تَجْعَل قبرِى مِن بعد عيد اے اللہ میری تیر کو میسر بند عید نہ بنائی۔نخوب یاد ہے۔اور وہ بیجان و دل اپنے نبی کی اس دعا کے ظاہر نتیجے کی تصدیق کر رہے ہیں اور
ہمیشہ اَشْهَدُ أَنتَ وَإِلَهَ إِلَّا اللَّه کے ساتھ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ پڑھ کر
اللہ اور عہد میں امتیاز بین دکھلاتے ہیں۔بہت صاف امر ہے اور تقیقت شناس عقل کے نزدیک کچھ بھی محل اعتراض نہیں۔اُس ہادی کو جس نے تمام دنیا کی متداول عباد کے طریقوں سربین میں شرک اور مخلوق پرستی کے
نجزه و اعظم شامل تھے۔اپنے طریق عبادت کو خالص کرنا منظور تھا۔اور ایک اضح وممتاز
مسلک قائم کرنا ضرور اسلئے واجب ہوا کہ وہ اپنی امت کے رخ ظاہر کو بھی ایسی سمت کی
طرف پھیرے۔جس میں قوائے روحانی کی تحریک اور اشتعال کی قدرت و مناسبت ہو۔ہر ایک سلمان
کو یقین ہو کہ سکتے ہیں بیت اللہ کو تو حید کے ایک بڑے واعظ نے تعمیر کیا۔اور آخری زمانے میں ایسی کی اولاد میں سے ایک زبر دست کامل نبئی مکمل شریعت لیکر ظاہر ہوا
جس نے اُس پہلی تلقین تعلیم کو پھر زندہ اور کام کیا۔پس نماز میں جب اُدھر رخ کرتے
ہیں یہ تمام تصور آنکھوں میں پھر جاتے ہیں اور اس مصلح عالم کی تمام خدمات اور
جانفشانیاں جو انی اعلائے کلمتہ اللہ میں دکھلائیں یاد آجاتی ہیں۔یادر ہے کہ نماز علاوہ اُن تمام خوبیوں
کے جو اسپر مداومت کا لازمی نتیجہ ہیں بڑا بھاری
قومی امتیاز اور نشان ہے۔روزہ حج زکوۃ وغیرہ میں ایک منافق مسلمانوں کو دھوکا
دینے یا اُنکے رازوں پر مطلع ہونے کیلئے شامل ہو سکتا ہے۔اور اسکی قوم کو اسپر اطلاع بھی
نہ ہو۔کیونکہ ان امور کی تیجا آوری میں اپنی قوم کے نزدیک وہ کسی بیماری - لزوم - فاقہ
سفر و تفرج یا خیرات کا حیلہ تراش سکتا ہے۔اور مسلمان بھی اُسے بے تردد وفادار سلیمانی
کہہ سکتے ہیں۔بشرطیکہ انہیں امور میں مسلمان ہونا محصور ہو۔مگر سخت مشکل اور پردہ برانداز
امر
نماز ہے۔جسے کوئی شخص بھی جو اپنے مذہب کا کچھ بھی پاس اور مصیبت دل میں رکھتا ہے

۳۸۰
کبھی بھی ادا کرنا گوارا نہیں کہ سکتا۔خصوصا ایک علیحدہ قومی نشان اور ایک بالکل الگ
ہیئت میں الگ مذہبی سمت کی طرف متوجہ ہو کر۔اور با اینہمہ اپنی قوم میں بھی شامل رہے
نا ممکن ہے۔اب غور فرمائیے آنحضرت کو اس خصوص میں کیا مشکلات پیش آئیں۔تاریخ اور قومی روایت متفقاً شہادت دیتی ہے کہ بیت اللہ زمانہ حضرت ابراہیم
علیہ السّلام سے برا بہ ابا عن جد قوموں کا مرکزہ اور سہائے تعظیم چلا آیا ہے۔کفار مکہ کو بہت
پرستی کے لباس میں تھے۔اس بیت ایل کو مقدس عبادت گاہ یقین کرتے۔جب آنحضرت
نے دین حق کا وعظ مشروع فرمایا۔اور خدا کا کلام دن بدن پھیلنے لگا۔اور دشمنان دین مخالفت
میں ہر طرح کے زور لگا کر تھک گئے۔آخر یہ حیلہ سوچا کہ نفاقا اسلام میں داخل ہو گئے اور
اس طرح وہ لوگ سخت تازیتیں اور منفی دیر پا اب مسلمانوں کو پہچانے لگے بناؤ
علئے ہذا بانی مذہب کو ضرور ہوا کہ اس معجون مرکب کے اجزا کی تحلیل کیلئے کوئی بھاری
کیمیاوی تجویز نکالے۔آپ نے ابتداء سکتے میں بیت المقدس کی جانب نماز میں منہ پھیر -
اس دربانی الہامی تدبیر سے قریش مکہ جو نہایت بت پرست تھے۔اور اہل کتاب اور انکے
مذاہب کو بہت برا جانتے تھے مسلمانوں کی جماعت سے بالکل الگ ہو گئے۔اب کوئی
منافق ظاہر طور پر بھی شامل ہونے کو گوارا نہ کرسکا۔اور خاص لگتے ہیں بجز خالص مخلص
اصحاب اور یارانِ حبان نشار کے اور کوئی پیرو نہ بنا۔اس تدبیر سے ایک اعظیمہ فائدہ
یہ ہوا کہ بانی کو اپنے مشن کی ترقی اور خالص پیرووں کا اندازہ معلوم ہو گیا۔اور آئیندہ
کے واسطے معتمد وفاداروں اور غدار منافقوں میں امتیاز کلی ہوگیا۔پھر جب مدینے میں آپ تشریف لے گئے۔جہاں بکثرت یہود رہتے تھے۔اور
جو اول اول با غراض مختلفہ آپ کی تشریف آوری سے خوش ہوئے۔اور آپکے تابعین ہیں
خوب مل مل گئے۔پھر آخر اپنی اُمیدوں کے برخلاف دیکھ کر خفیہ خفیہ اضرار و افساد میں
ریشہ دوانی کرنے لگے۔تب آنحضرت نے ربانی الہامی ہدایت سے جو ایسے تاریک شفقتوں

۳۸۱
میں اپنے پاک نبیوں
کو کشائیش کی راہ دکھاتی ہے۔اصلی قدیمی ابراہیم اسمعیل کے بہیت اللہ
کی طرف نماز میں توجہ کی۔اس سے خالص انصار اور غدار یہودیوں میں امتیاز کی راہ
نکل آئی۔قرآن بھی اسی مطلب کا اشارہ کرتا ہے۔وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّنْ
يَنْقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ سیپاره ۲ - سوره بقر - رکوع ۱۷ -
اس بات کو بھولنا نہیں چاہیئے۔کہ ایسی جدید قومہ کو جس کے استیصال کے در پے
مختلف قومیں ہو رہی تھیں۔ایسے نئے مذہب کو جسے اولا مخلصین و منافقین میں تمیز کرنا
اور دشمنوں کے جابرانہ حملوں کا اندفاع اختیار کہ نا تھا۔نہایت ضرور تھا اور عقلا نفق لا
اس سے بہتر نہیں ہو سکتا تھا۔کہ ایسی ہی تدبیر سے کام لے-
پس گو ابتداء میں سمت قبلہ کسی مصلحت کے لئے معین کی گئی ہو۔اور عادۃ اللہ نے
اُس میں کوئی راز مرکوز رکھتا ہو۔مگر انتہا میں بھی یادگار کے طور پر اور اس امر کے نشان اور
یاد آوری کے لئے کہ یہ کامل مذہب یہ توحید کا آفتاب اُسی پاک زمین سے نمودار ہوا۔وہ
خدا وندی حکمت بحال رکھی گئی۔ورنہ اہل اسلام کا عقیدہ تو یہ ہو کہ خدائے تعالی کی ذات
مکان اور بہت کی قید سے منزہ ہے۔اور عنصری و کونی صفات سے اعلیٰ اور مہترا ہے۔کوئی بہت نہیں جس میں وہ مقید ہو۔کوئی خاص مکان نہیں جس میں مخصوصا وہ رہتا ہو۔اسی مطلب کی طرف قرآن کریم اشارہ کرتا ہے۔اور معترضین کے اعتراض کو اپنے علم
بسینہ سے پہلے ہی رد کر دیا ہے۔وبله المشرق والمغرب وأينما تُولَّوْا فَتَقَ وَجْهُ الله سیپاره - سوره بقي ركوع
فَأَيْنَمَا
پھر اور زیادہ مقصود حقیقی کی راہ بتاتا اور فرماتا ہے۔ہے اور وہ قدم جو ہم نے شہر اور ہیرو تھا نہیں مگراسی واسطے کہ علوم کریں کون تابع ہر سال و در کو پھر جاونگا الٹے پانی
اور اللہ کی ہے مشرق اور مغرب سو جس طرف تم منہ کرو دونوں ہی متوجہ رہے اللہ ۱۲ -

PAY
بر آن تولوا و مو حلو قِيلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَ
الْيَوْمِ الْآخِرة المليكة والكتب والنبيين وَإِلَى الْمَالَ عَلَى مُحَتِهِ ذَوِي الْقُرْبَى وَالْيَى
والمساكين وابن السبيل والسائلين وفي الرقاب واقام الصلوة والى الركوة
والْمُؤْتُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا وَالصَّبِرِينَ فِي الْبَاسَاءِ وَالضَّرَّاء وَحِيْنَ
البامن أو اليك الذينَ صَدَقُوا وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ ، سياره ۲ - سوره بقى ركوع -
ان آیات نے صاف بتا دیا کہ سمت قبلہ کی جانب توجہ کرنا مقصود بالذات اور اہم
نہیں ہے۔اصلی اور بدی نیکیاں اور آسمانی خزانے میں جمع ہونے والی خوبیاں یہی ہیں
جو ان آیات میں مذکور ہوئیں۔ایک اور لطیف بات قابل غور ہے کہ آغاز نماز میں جبکہ مسلمان رو بقیلہ کھڑا ہوتا ہے
یہ آیت پڑھتا ہے۔التي وجهتُ وَجْدِي لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ حَنِيْنًا زَمَا أَنَا مِنَ
الْمُشْرِكِينَ ، سیپاره ، - سوره انعام - ركوج -
اور یہ آیت ان صلوق ومسن ونیای وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَلا شَرِيكَ
لَمْ وَ بِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ، سیپاره - سوره انعام - مرکوع ۲۰
ے نیکی یہی نہیںکہ منہ کہ اپنے مشرق کی طرف ، مغرب کی۔ولیکن نیکی وہ ہے جو کوئی ایمان لاوے اللہ پر اور پچھلے دن پر
اور فرشتوں پر اور کتابوں پر اور نبیوں پر اور دیوہ سے مال اسکی محبت پر تانے والوں کو اور یتیموں کو اور مختا جال کو اور
رام مگر مسافر کو اور مانگنے والوں کو اور گردنیں پھڑانے میں اور کھڑی رکھنے نماز اور دیا کہر سے زکوۃ اور پورا کرنے والے
اپنے اقرار کو جب پورا کریں اور شہر نے والے سختی میں اور تکلیف میں اور وقت ایا رائی کے وہی لوگ ہیں جو سچے ہوئے
اور وہی چاؤ میں آئے " سے نہیں نے اپنا منہ کیا اس کی طرف جسں نے بنائے آسمان اور زمین ایک طرف کا ہو کر
اور میں نہیں شریک کرنے والا ۱۲ سے میری نماز اور قربانی اور میرا جینا اور مرنا اللہ کی طرف ہے کوئی نہیں
اس کا شریک اور یہی مجھ کوحکم ہوا اور میں سب سے پہلے حکم بردار ہوں ۱۲ -

۳۸۳
66
اس آیت کا افتتاح میں پڑھنا خوب آشکار کرتا ہے کہ اہل اسلام کا باطنی ریح اور قلبی
توجہ کدھر ہے۔کعبہ حقیقی اور قبلہ تحقیقی انہوں نے کس چیز کو ٹھہرا رکھا ہے۔ایک انگریز مورخ لکھتا ہو کہ فضائل اسلام میں سے ایک یہ بھی فضیلت ہے کہ
اسلام کے معاہدہ ہاتھ سے نہیں بنائے جاتے اور خدا کی خدائی میں ہر مقام پر اس کی
عبادت ہو سکتی ہے انمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ - سیپاره ۱ سوره بقر رکوع ۱۴-
جس مقام پر خدا کی عبادت کی بجائے وہی مقام مقدس ہو اور اسی کو مسجدسمجھ لیجئے مسلمان
چاہیے۔سفر میں ہو چاہے حضر میں۔جب نماز کا وقت آتا ہے۔چند مختصر اور پُر جوش فقرات
میں اپنے خالق سے اپنے دل کا عرض حال کہ لیتا ہے۔اسکی نماز اتنی طولانی نہیں ہوتی کہ
اُس کا جی گھبرا جائے اور نماز میں جو کچھ وہ پڑھتا ہے اس کا مضمون یہ ہوتا ہو کہ اپنے عجز و
نیا کساری کا اظہار اور خدا وند عالم کی عظمت اور بلال
کا اقرار اور اسکے فضل و رحمت پر
تو کل۔عیسائی کیا جا نہیں کہ اسلام میں عبادت خدا کا مزا کیسا کوٹ کوٹ کے بھرا ہے۔انسان کی نجات قیامت کے روز کیونکر ہوگی۔آیا صرف اعمال حس
کسی شفیع کی شفاعت ہے یا اعمال حسنہ اور شفاعت شفیع کے اجتماع سے۔جواب۔مخلوق کی نجات کا مدار ایسا تنگ اور محدود نہیں ہو پادریوں نے بیان کیا
کیا خدائی ارادے محدود ہیں۔کیا اس بیحد ہستی کے کام کسی مخلوق کے خیال اور وہم پر
موقوف ہیں۔بندگان خدا کی نجات قیامت کے روز محض باری تعالیٰ کے فضل و کریم
سے ہو گی اور صرف اُس کے رحم اور غریب نوازی سے ہم نجات پائیں گے۔اگر اعمال وغیرہ
سے نجات ہے تو فضل کچھ بھی نہیں۔ناظرین یقین کرو کہ فضل و کرم خدا وندی ہے
نجات ہے۔اور یہی فضل و کریم اسلام میں نجات
کا باعث ہر دیکھو سور کا یخدان۔اس میں اہل جنت کے انعامات کا ذکر ہوتے ہوتے بتایا ہے کہ جنت میں جانے والے
ے جس طرف ته مسته کرد وہاں ہی متوجہ ہے اللہ ہا لے تنقید الکلام ترنیمه لائف آف محمد از سید امیر علی ۱۲

دوزخ سے اللہ کے فضل سے بچے۔دو قهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمَ فَضْلاً مِن تربك - سیپاره ۲۵ سوره دخان رکوع -
اور سورہ حدید میں ہے۔لامن
سابقوا إلى مَغْفِرَ و من ربكم وجنة عرضها لعرض السماوة الأرمن أعدت
وَالْأَرْضِ أُعِدَّتْ
لِلَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ذَلِكَ فَضْلُ
اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَ اللهُ ذُوا الْفَضْلِ
العظيمه سیپاره -۲۷ - سوره حدید - رکوع ۳ -
ن يطيع الله والرسول فأولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ
والصَّدِيقِينَ وَالشُّهَلَ ارَ وَالصَّلِحِينَ ، وَحَسَنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا، ذَلِكَ الْفَضْلُ
مِنَ اللهِ وَكَفَى بِاللهِ عَلِيماه سیپاره د سورۀ نساء - رکوع ۹-
قرآن بیان کرتا ہے گناہ تین قسم کے ہوتے ہیں۔اول شرک۔قوم کیا کر بسام ضفائر
شرک کی نسبت قرآن کریم فیصلہ دیتا ہے کہ وہ ہرگز بدوں تو بہ معاف نہ ہو گا۔اس کی سزا
يَغْفِرُ
بھگتنی ضرور ہے۔ان الله لا يغفر أن يشرك به وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذلك سياره - سوره نساء رو
- ربوع
انجیل بھی با اینکہ بڑی بشارت اور نبیشر ہے۔فرماتی ہے۔متی ۱۲ باراستے روح
ملے اور بپا یا اُن کو دوزخ کی مار سے فضل سے تیرے رب کے ۱۲
سے دوڑو اپنے رب کی معافی کی طرف اور بہشت کو جس کا پھیلاؤ ہے جیسے پھیلاؤ آسمان اور زمین کا۔رکھی گئی
ہے اُن کے واسطے جو یقین لائے اللہ پر۔اور آر کے رسولوں پر یہ بڑائی اللہ کی ہے۔دیو سے اس کو
جس کو چاہے۔اور اللہ کا فضل بڑا ہے ۱۲
اور جو لوگ چلتے ہی حکم میں الہ کے اور رسول کے سوائے انکے ساتھ میں جنکو اللہ نے نوازا نہیں اور صدیق اور شہید
اور نیک بخت اور خوب ہے اُن کی رفاقت - فیضل ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ بس ہے خبر رکھنے والا۱۳
له الله یہ نہیں بخشتا کہ اس کا شریک ٹھہرایا جاوے اور اس سے نیچے بخشتا ہے ؟

۳۵
کے خلاف
کا کفر معاف نہ ہو گا ہے
دوسری قسم گناہوں
کی وہ کبائر اور بڑے بڑے گناہ جو شرک کے نیچے ہیں اور صغائر
یا مبادی کبائر سے اوپر۔اور یہ بالکل ظاہر ہے کہ ہر ایک کبیرہ اور بڑے گناہ کی ابتداء میں
چھوٹے چھوٹے گناہ ہو اس کبیرہ سے کم ہیں ہوتے ہیں۔مثلاً جو شخص زنا کا مرتکب ہوا۔ضرور ہو کہ ارتکاب زنا سے پہلے وہ اُس نظر بازی کا مرتکب ہو جس سے زنا کے ارتکاب
تک نوبت پہنچی۔یا ابتداء وہ باتیں سنیں جنکے باعث اس بدکاری کے ارتکاب تک، اس
نہ ناکننده کی نوبت پہنچی۔ایسے ہی ان باتوں کا ارتکاب جنکے وسیلے سے اسکو و شخص ملا۔جیسے زانی نے زنا کیا۔اور بالکل ظاہر ہے کہ ان ابتدائی کارروائیوں کی برائی زنا کی برائی
سے ضرور کی پر ہے۔ایسے کار اور بڑے گناہوں کی نسبت قرآن کریم فرماتا ہے۔أن تجتنبوا كبَائِرَ مَا تُنهون عنهُ نُكَرٌ عَنْكُمْ سَيَأْتِكُم سياره سُوره نساء ركوع -
کیا معنی جن بڑے بڑے گناہوں کے ارتکاب سے تم لوگ منع کئے گئے۔اگر ان بڑے گناہوں
سے بچے رہو۔تو اُن کے مبادی اور اُن کے حصول کی ابتدائی کاروائی صرف ان بڑے
گنا ہوں سے بچ رہنے کے باعث معاف ہوسکتی ہے۔مثلاً کسی شخص نے کسی ایسی عورت سے جماع
کرنا چاہا جو اس کے نکاح میں نہیں اور اس
عورت کے بلانے پر کسی کو ترغیب دی۔یا کچھ مال خرچ کیا اور اسے خالی مکان میں لایا۔!
اُسے دیکھا۔بلکہ اُس کا بوسہ بھی لے لیا۔لیکن جب وہ دونوں برضا و رغبت بُرائی کے
ان قرآن مجید کی تقدیر و تشہیر بر خلاف توریت و انجیل کی افراط و تفریط کے ٹھیک انسان کی حالت امید و بیم
کے مناسب ہے جو بحسب فطرت اس کی جبلت میں مرکوز ہے۔کیا ہی عجب آیت قرآن کی ہے نبی عبادی آنی
انا الْغَفُورُ الرَّحِيمُ وَإِنَّ عَذَ الى هُوَ الْعَذَابُ الوَلِيدُه سیپاره -۱۴ سوره حجر - ركوع
ترجمد ی خبر سنادے میرے بندوں کو کہ میں اصل بخشنے والا مہربان ہوں اور یہ بھی کہ میری مار ہی دکھ کی مار ہے
سے اگر تم بیچتے رہو گے بڑی چیزوں سے جو تم کو منع ہوئیں تو ہم اُتار دینگے تم سے تقصیر میں تمہاری ۱۴

ہونے لگے۔اور کوئی چیز روک اور بار کاری کی مانع وہاں نہ رہی اور اس بد کارروائی
آخری بد نتیجہ بھی ظاہر نہ ہوا تھا۔کہ اس زمانی کے ایمان نے آکر اسے زنا سے روک دیا۔اب
پتی شخص یا این که مال خرچ کر چکا ہے۔یا ثانی کی رضامندی پاسکا۔صرف ایمان کے باعث
ہاں صرف ایمان ہی کے باعث اور خدا سے با ہمہ وسعت و طاقت اس بڑی برائی کے
ارتکاب سے ہٹ گیا۔اور اس کا مرتکب نہ ہوا۔تو صرف اسی اجتناب سے اس کی
ابتدائی کاروائیاں جو حقیقت میں مبادی گنا، اور گناہ کی محرک تھیں۔معان ہو جائینگی۔کیونکہ اس
کا ایمان بڑا تھا جس نے آخری حالت میں خدا کے فضل سے دستگیری کی۔اور تیسری قسم گناہ کی صفا ئر ہیں۔جن کا ذکر کبائر میں ضمناً آ گیا۔ناظرین انجات صرف رحم اور فضل سے ہیر اور رحم اور فضل کا ستحق ایماندار ہیں۔ان رَحْمَةُ اللهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسنين، سياره - سوره اعراف۔كوم -
اور ایمان کے پھل نیک اعمال ہیں۔پس کل اعتمال یا اکثر اعمال اگر عمدہ ہیں تومعلوم ہوا۔کہ
ان عمدہ اعمال کے عامل کا ایمان بڑا اور قومی تھا۔جب ایک نان بڑا اور قومی ہوا۔تو بہت
بڑے فضل کا جاذب ہوگا۔اور اگر نیک اعمال کے ساتھ تیسری قسم کے چھوٹے بد اعمال یا
چھوٹے بڑے دونوں قسم کے بُرے اعمال مل گئے تو ظاہر ہے کہ ایسے شخص کے ایمان میں
مد مقابل کچھ کر بھی ہو جس کے بد ثمرات یہ معاصی جھوٹے اور بڑے ہیں۔کیونکہ ایمان کا
پھل تو یہ بد اعمال ہو نہیں سکتے۔پھر لا محالہ کفر سے یہ ثمرات ہونگے۔گو وہ پھوٹا ہی کفر کیوں نہ
ہو۔اور کفر فضل کا جاذب نہیں۔بلکہ فضل کو روکتا ہے۔جیسے اندھیری کوٹھڑی کی دیواریں
اور چھت سورج کی روشنی کو روکتی ہیں۔پس ایسے شخص میں ضرور جنت اور نجات کے اسباب اور فضل کے کھینچنے اور لینے کے
ایسے اور
ذریعے دوزخ میں جانے کے اسباب اور بہشت پنجات میں جانے کی روکیں مل جائیں گی۔اد بے شک مہر اشہ کی نزدیک سے نیکی دالوں سے ہو۔

اس لیئے ایک میزان
کی ضرورت پڑی نگری میزان دکانداروں کی ترازو سے یا ریلوے والوں
کی ماپ تول سے نرالی ہے۔دیکھو اسیموئیل ۲ باب ۳ - یہ ترانہ و خدا کے عدل اور قدوسیت
کی ترازو ہے۔نیک اعمال کی زیادتی میں ایمان کی قوت ظاہر ہے۔اسلیے وہ ایمان بڑے
فضل کا لینے والا ہوا۔اور مساوات اور کسی کی صورت میں قرآن کی اس امید بھری آیت ہے۔وَأَخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطَوا عَمَلًا صَا لِحَاوَ أَخَرَ سَبَا عَسَى اللَّهُ أَنْ
عَليهِمْ إِنّ الله غفو غَفُورٌ رَحِیمه سیپاره - سوره توبه - رکوع ۱۳ ۱۱-
امید ہے کہ خداوندی رحم اس کے منصب پر سبقت لیجا و سے اور اس کا فضل بچالے۔الا
یہی فضل کبھی کسی شفیع کو اپنے پہنچنے کےلئے ذریعہ بنالیتا ہے۔اہل اسلام میں بے اذن شفاعت
ثابت نہیں۔اور جب اذن سے شفاعت ہوئی۔تو وہ شفاعت حقیقت میں فضل ہو گیا۔یہی
فصل نجات کا باعث ہے۔اور اس بالاذن شفاعت کا ثبوت جیسے خدا کے رحم اور فضل نے
گنہ گاہ کے بچانے کے لئے تشریک دی۔قرآن میں یہ ہے۔دورود
وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ جَارُوكَ فَاسْتَغْفِرُ اللهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُ هُ
الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللهَ تَوّابات جیما - سیپاره ۵ - سوره نساو - رکوع و -
یا در کھو۔جب نیک استعمال کثرت سے نہیں ہوتے اور ایمانی قوت کا قومی ہونا ثابت
نہیں ہوتا۔اُسوقت بڑے فضل کو یہ چھوٹا سا ایمان نہیں کھینچ سکتا و فصل لینے کے سبب میں
اور بہنے لگوں نے ان انا انا گناہ ایا ایک کام نیک ار دوسرا بد شاید اللہ معاف کرے کہ بیشک اللہ بخشنے والا
مہربان ہے۔سلے اور ان لوگوں نے جس وقت اپنا بڑا کیا تھا اگر آتے تیرے پاس پھر اللہ سے بخشواتے اور بخشوا تا اُن کو
رسول تو اللہ کو پاتے معاف کرنے والا مہربان ۱۲۔اعمال - ایمان - گناہ۔تو اب فضل۔ان سب اصطلاحات کی نسبت حکیمانہ طور پر ہمارا خیال کچھ کیوں نہ ہو۔اور
عیسائی مفہوم اور مذاق سے بالکل الگ کیوں نہ ہو لیکن بہر حال ان اصطلاحات کا اطلاق مخاطبین ہی کے مذاق کے
موافق ہم کیئے جاتے ہیں۔کیونکہ ہماری اس کتاب کا موضوع و منشاء بھی یہی ہے ۱۲

کمزوری ہوتی ہے۔اس لئے باری تعالی کار رقم اور کرم چھوٹے سے ایمان کے ساتھ کی شفیع کی
شفاعت اور دائیوں کی دوعا کو ملا دیتا ہو اور اسی کمزور ایمان کو اس ذریعے سے قوت دے کر
فضل کے لائق بنا دیتا ہے۔بلکہ صرف ایمان ہی ابدی سزا سے بچانے کے لیئے اس فصل کو
لے لیتا ہو جسکے ساتھ انسان دوزخ کی ابدی سزا سے بیچ جہاد ہے۔پادری صاحب پولوس
بھی کیا کہتا ہو۔پھر اگر فضل سے ہو تو اعمال سے نہیں۔نہیں تو فضل فضل نہ رہیگا۔اور اگر
اعمال سے ہو تو پھر فضل کچھ نہیں۔نہیں تو عمل عمل نہ رہیگا۔نامہ رومیان 1 باب -
پادری صاحبان۔آپ کو عہد جدید میں دکھلا دیا کہ آپکا یہ سوال کہ نجات اعمال سے
ہے یا شفاعت سے کیسا کمزور ہے۔نجات نہ اعمال سے ہے نہ شفاعت سے۔نجات
صرف خدا کے فضل سے ہے۔ہاں۔اتنی بات رہی کہ خدا وندی فضل کو کون چیز جذب کرتی ہو۔اور کس کے ذریعے
ہم محض فضل سے نجات پاسکتے ہیں۔تو اس کا جواب یہی ہے کہ ایمان فضل ربانی کو
جذب کرتا ہے۔قرآن فرماتا ہو۔فَأَمَا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَاعْتَصَمُوا بِهِ فَسَيَدُ خِلْهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ
فضل - سیپاره ۷ - سورۂ نساء - رکوع ۲۴
اس آیت سے صاف و انج ہوتا ہے کہ جو لوگ ایمان لائے۔اُن کو خدا وند کریم
فضل و رمت میں داخل کریگا۔عہد جدید بھی یہی کہتا ہے۔دیکھو نامہ رومیان ۲ باب ۲۰
کیو نکہ ہنے یہ نتیجہ نکالا ہو کہ آدمی ایمان ہی سو بے اعمال شریعت کے راستباز ٹھہرتا ہے۔اور نامه رو میان ۴ باب ۳ فرشتہ کیا کہتا ہو۔یہی کہ ابر نام خدا پر ایمان لایا۔اور
یہ اُسکے لئے راستبازی کیا گیا۔اہ سو جو یقین لائے اللہ پر اور اسکو مضبوط پکڑا۔تو انکو داخل کہ بیگی اپنی مہر میں اور فضل میں ۱۴

نجات اور فضل اور ایمان کی مثال بعینہ ایسی ہو کہ ایک شخص جسکی آنکھیں تندرست
ہیں۔ایک ایسے مکان میں جو بالکل بند ہے۔بیٹھا ہے۔اور کہیں اس مکان میں روشنی
آنے کا راستہ نہیں۔اب اس شخص کو ایک نہایت عزیز اور پیارے دوست کا دیدار
مطلوب ہے۔اور وہ دوست بھی اس مکان میں موجود ہے۔اور ظاہر ہے کہ روشنی کے
بدون اپنے دوست کا چہرہ نہیں دیکھ سکتا۔اور اس دوست سکھ دیدار تو اس طالب
دیدار کے دل اور روح کو کوئی راحت نہیں مل سکتی۔جب تک روشنی نہ آوے۔اور دوست کا چہرہ نہ دکھلا دے۔روشنی لینے کے مختلف ذریعے ہیں۔یا تو اس
مکان میں روشندان نکالے یا چراغ وغیرہ سے روشنی لے تو دوست کے دیدار سے
وہ دیدار کا طالب آرام پاسکتا ہے۔ایسا ہی دیدار اور دیدار سے آرام تو نجابت ہو۔اور وہ روشتی فصل اور کرم خداوندی پر ایمان ایک روشندان با سراغ پر وافضل
کی روشنی کو کھینچتا ہو اور ایمان کو اس روشنی کا جاذب قرآن نے بھی کہا ہے۔الله وين الذين امنوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلمتِ إِلَى النُّور سيارة ٣ -
سوره بقر۔رکوع ۲۴ -
پس جس قدر مومن کا ایمان بڑھتا ہے۔اسی قدر وہ بڑے فضل کو جذب کرتا ہو اور
اسے حاصل کرتا ہو جیسے جس قدر روشندان اور فتیلہ بڑا ہو گا۔اُسی قدر زیادہ روشنی
کھینچے گا۔اب اگر کوئی یہ سوال کرے کہ سب ایمان فضل کو بلاتا ہے۔اور فضل سے
نجات ہے تو اعمال کیا ہوئے کیا اعمال اخو اور بیکار ہونگے۔تو معلوم ہوا کہ سائل
نے ایمان اور اعمال نیک کا تعلق نہیں سوچا۔کیونکہ نیک اعمال اور سچا ایمان ایک
وہ سرے کو لازم و ملزوم ہو۔سچا ایمان نیک اعمال کا بیج ہے اور اچھے پیج کا ضرور ہاں۔اچھے بیج کا ضرور اچھا ہی پھل ہوتا ہے۔اے اللہ کام بنانے والا ہے ایمان والوں کا نگا لتا ہے ان کو اندھیروں سے انجانے میں ۱۲

·

آج 10 میں سے 10 باقی