سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 34

پولوس نامہ رومیان 4 باب میں صاف فرماتے ہیں کہ تم فضل کے اختیار میں
ہو۔پس تو کیا ہم گناہ کیا کریں۔اس لئے کہ ہمہ شریعت کے اختیار میں نہیں بلکہ فصل کے
اختیار میں ہیں۔ایسا نہ ہو۔کیا تم نہیں جانتے کہ جس کی تابعداری میں تم اپنے آپ کو
غلام کے مانند سونپتے ہو۔اسی کے غلام ہو جسکی تابعداری کرتے ہو۔خواہ گناہ کی جس کا
انجام موت ہے۔خواہ فرمان برداری کی جس کا پھل راستبازی ہے۔بھلا کچھ شک
ے کہ درخت اپنے پھلوں سے ہی پہچانا جاتا ہے۔بالکل سچ ہے کہ سچا ایمان اچھے
اور نیک اعمال
کا باعث ہو اور کفر اقسام بدکاریوں کا شہر انسان کی کمزوریاں کبھی اسے
کفر کے باعث فضل کے لینے میں بد نصیب
کر کے گناہ کا مرتکب بناتی ہیں۔اور غفلت کی حالت میں شیطان کڑوے بیج ہوتا ہو۔متی ۱۳ باب ۲۵
اس واسطے عادل خدا کی ذات بابرکات نے اس کی تدبیر فرمائی۔ވ
حمن زعامت
اية أوليك هم المفلحون ، سماره، سوره اعراف رکوع
شه
وَمَن عَمِلَ صَالِحًا من ذكر أَوْ أُنثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولئِكَ يَدْخَلُونَ الجَنَّةَ
يرزقون فيه ما بغير حساب - سیپاره ۲۲ سوره مؤمن - رکوع ۵-
کیا معنی کہ جب ایک انسان بر اور نیک اعمال دونوں قسم کے عملوں کا مرتکب ہوتا ہے۔بر
تو معلوم ہوا کہ اس میں ایمان اور اُسکے مد مقابل کے بیج بوئے گئے ہمیں اسلئے میزان کی ضرورت
ہوئی۔تاکہ عدل کی صفت پوری ہو۔پس جس کے نیک اعمال بڑھ گئے۔عدل اور رحم اسکا
شفیع ہوا۔اور فضل و کرم سے ایسے شخص کا بیڑا پار ہو گیا۔سچی ہے۔بھلے اور چنگے کو
طبیب کی ضرورت نہیں۔متی 4 باب ۱۲۔اور جسکے اعمال نیک اور بدھے جملے ہیں۔لے سوجن کی توئیں بھاری پڑیں سو رہی ہیں جن کا بھدا ہوا ۱۲
یں اور جب پینے کی ہے بھلائی۔۔مرد ہو یا عورت اور وہ یقین رکھتا ہو۔سو وہ لوگ بھائیں گے بہشت میں۔روزی
یہ ہو۔۔۔پلائیں گے وہاں بے شمار ہو

۳۹۱
تو اس کے لئے بھی رحم اور کرم کا پتہ امید ہے کہ فضل سے بھاری ہو جاوے۔سوال
گر شفیع کی ضرورت
ہے تو اس کے شرائط اور و بر خصوصیت کیا ہے؟
جواب
شفیع کے شرائط وہی جانے سے شفیع بنانا ہو۔یعنی جس کے رحم اور کرم اور فضل نے
شفیع بنایا ہو۔الا جہاں یہاں شفاعت کا ثبوت ہے۔وہاں وہاں قرآن نے دو شرائط
وہ
بتلا دئے ہیں۔غور کرو انبیاء اور ملائکہ کی شفاعت اُسی کے رحم اور فضل سے ہے۔اور
اسی کے اذن اور اجازت سے دیکھو۔a
ل مَادٌ تُرمُونَ لَا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُم بِأَمْرِهِ يَعْمَلُونَ سياره ۱
سورة انبياء - رکوع ۲ -
لا يموت إلا لمن ارتضی - سیپاره ۱۰ سوره انبیاء - رکوع -۲
لا يملكُ الذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ الشَّفَاعَةَ إِلا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَ
يَعْلَمُونَ ، سیپاره ۲۵- سوره زخرت - رکوع ۷ -
وَاسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَى وَرَحْمَةٌ وَمِمَّا فَاغْفِرْ
لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَتِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيم - سیپاره ۲۴ سوره مؤمن - رکوع ۱
لے لیکن وہ بندے ہیں جنکو عزت دی ہو اسے بڑھکر نہیں بول سکتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں ۱۲
ہے اور سفارش نہیں کرتے مگر اُس کی جس سے وہ راضی ہو ۱۲
سن اور اختیار نہیں رکھتے جن کو یہ پکارتے ہیں سفارش کا۔مگر جی نے گواہی دی سچی اور انکو شہر تھی ۱۳
اور گناہ بخشہ اتے ہیں ایمان والوں کے اے رب ہمارے ہر چیز سمائی ہے تیری مہر اور غیر میں سو معاف کر
اُن کو ہو تو بہ کریں اور چنیں تیری راہ اور بچا اُن کو آگ کی مار سے ۲)

وَاسْتَغْفِرُونَ لِمَنْ فِي الأَرض سیپاره ۲۵ - سوره شوری - رکوع ۱ -
سوال
اگر نیک اعمال سو نجات ہو تو نیک اعمال سے کل اوامر اور نواہی کا بجالانا ضرور ہو یا جسقدر ہوسکیں ؟
جواب
صاحب کہات فضل سے اور قتل کو ایمان لے سکتا ہے ایمان اچھے پھلوں
کا بیج ہو اچھے بیج
سے اچھے ہی پھل حاصل ہوتے ہیں۔اگر ایمان بڑا اور قومی ہے تو اعمال نیک ہی ہوں گے۔پس آپکے اگر مگرہ کی گنجائش ہی کہاں ہمیں نو۔نجات دو قسم کی ہو۔ایک جہنم میں ہمیشہ رہنے سے بچے رہنا۔وہ تفصیل سے ہوگی۔بشر طیکہ ایمان ہو۔اور فضل کو چاہے بلکہ صحیح مسلم جیسی بھی انجیل شریف میں محمد
رسول اللہ مسلحم فرماتے ہیں۔بغیر عمل عَمَلُوهُ وَلَا خَيْرِ قَدَمُوهُ۔یعنی جنت میں
ایسے لوگ بھی جائیں گے جنہوں نے کوئی عمل اور شیر نہیں کی۔اور جن کہائر گناہوں پر ابدی سزا کا ہونا بیان ہوا۔وہ بیان بالکل راست ہے۔وہ
کیا تو ایسے ہیں کہ ابدی سزا میں پھنسا ئیں۔الا خدا پر ایمان لانا اور اسکی توحید پر ثابت
قدم ہونا۔اور میں بلائے بد شرک میں مشترک پھنس کر تباہ ہوئے۔اس بلا سے الگ ہو جانا
بلکہ صرف رحم بھی ایسے فضل کے دائیں کر دیتا ہے۔کہ بڑے گناہ کے مرتکب کو وہ فضل ابدی
جہنم سے نکال لاتا ہے۔اور اس ابدی سزا کے موجب پر یہ فضل نجات کا موجب غالب آجاتا
ہے۔مثلاً ایک شخص نے تھوڑی سی گرم جدید کھالی وہ گرم چیز ضرور گرمی کرے گی۔الا اگر اس کے
ساتھ بہت سی سرد چیز کھائی گئی۔تو ظاہر ہے کہ اس سرود کی سردی اس گریہ کی گرمی کو باطل
تونکی
کر دے گی۔اور دوسری قسم کی نجات، لکن نیک اعمال کی کثرت سے ہوگی۔جو مجھے ایمان کا
ثمرہ ہیں۔خدا کے فضل و کرم سے حاصل ہوگی۔اور گنا و بخشوانے میں زمین والوں کے ہیں

۳۹۳
انَ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السريات - سیپاره ۱۲ سوره هود - رکوع ۱۰ -
إن تَجْتَنِبُوا كَب يرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ يُكفر منكم بنا کر سیپاره سوره نسامع -
اور بصورت کمی اعمال کے بعضو الہی اور شفاعت شفیع خدا کے فضل سے ضعیف ایمان
کے ساتھ مل کر فضل بلکہ نجات کو حاصل کرینگے۔قانون قدرت اور دنیا کے اسباب اور
موانع پر غور کرنے سے یہ بات بہت آسانی سے حمل ہو سکتی ہو۔شفاعت کبری اور صغری کی کیا تعریف ہے۔شفاعت کبری یا صغری
کا قرآن سے یہ نسبت محمد صاحب کے کیا ثبوت ملتا ہی لفظی معنی لکھ کے آیت
سے ثابت کریں۔تاویلیں اور مرادی معنے مطلوب نہیں۔جواب
پادری صاحب۔آپ نے کتنا پُر زور سوال کیا ہو۔اور اعتراض میں کے
میں کتنے پہلوؤں
پر نگاہ رکھی ہو۔اور جواب سے بزعم خود روکا ہو۔الا میں سچ کہتا ہوں۔یہ قرآن ہی و
کتاب ہے جو ہر زمانے کے فلسفے میں اپنے آپکو راستباز ثابت کرتی رہی اور ثابت کر دیگی۔جسقدر علوم دنیا میں ترقی پا ینگے یہ کتاب اُن کے نیچے اصولوں سے کبھی مخالفت نہ کریگی
اور اپنا صدق ظاہر کرنے کو بے تعصب محققوں کو اپنی راستی پر کھینچ لائے گی۔اگر
حق طلبی مدنظر ہے۔اسی سوال کے جواب پر اکتفا کیجئے اور لیجئے۔ہم آپ کے تمام
پہلوؤں کو دیکھ کے جواب دیتے ہیں اور لفظی معنی لکھ کر آیتیں دکھلاتے ہیں۔اور دونوں
سم کی شفاعتوں
کا قرآن سے ثبوت دیتے ہیں۔شفاعت کے معنی سفارش - صغری کے
معنی چھوٹی اور کبری کے معنی بڑی شفاعت صغری چھوٹی سپارش بشفاعت کبری بڑی
ے البتہ نیکیاں دور کرتی ہیں برائیوں کو ۱۳
A اگر تم بچتے رہو گے بُری چیزوں کو جو تم کو منع ہوئی تو ہم انار دینگے تم سے تقصیریں تمہاری ۱۲

سپارش۔ہاں نہیں سپارش بڑی۔چھوٹا اور بڑا ہونا ایک نسبتی امر ہی جیسے ایک اور
تین۔ایک تین سے چھوٹا اور تین ایک سے بڑا۔اب قرآن سے ثبوت لیجئے۔اور ثبوت بھی کیسا جسمیں یہ بات بھی ثابت ہو جائیگی
کہ دونوں قسم کی سفارش آنحضرت صلعم کے حق میں ثابت ہے، پہلے چھوٹی سفارش۔وَلَوْ اَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاوَرُكَ فَاسْتَغْفَرُ الله وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ
لوَجَدُوا الله تو ابار حماه سیپاره ۵ - سوره نساء - رکوع و -
وود
خُذ من أموالهم صدقة تظهرُهُمْ وَتُرَ لَيْهِمْ بِهَا وَصَلَّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلونَكَ
اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً
سَكَنَ لَهُمُ وَاللهُ سَمِيعٌ عَلِيمه سیپاره ۱۱ - سوره توبه - رکوع ۱۳ -
1
-
دیکھو یہاں صرف منافقوں کے گروہ کی شفاعت کا تذکرہ ہے۔اسلئے پیشفاعت
صغری شفاعت ہوئی۔اور کبر کی شفاعت کا ذکر ان آیات شریفہ میں سر جنکے ذریعے آپ بڑے جوش و خروش
سے آنحضرت مسلم کے گھر کا ہونے کا استدلال کرتے ہیں وہ آیات اس قسم کی ہیں۔وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ وَلِلْمُؤْمِنينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، سیپاره ۲۶ سوره محمد - رکوع ۲
آپکے ان اعتراضات کا جواب کہ اس قسم کی آیات سے آنحضرت کا گنہگار ہونا
ثابت ہوتا ہے۔عنقریب آتا ہے۔لے اور ان لوگوں نے جسوقت اپن برا گیا تھا۔اگر آتے تیرے پاس پھر اللہ سے بخشواتے اور بخشوا تا انکو رسول
تو اللہ کو پاتے معاف کرنے والا مہربان ۱۲
سے لے اُن کے مال میں سے زکواۃ کہ اُن کو پاک کرے اُس سے اور تربیت اور دعا د ہے اُن کو البتہ تیری ڈھا
اُن کے واسطے آسودگی ہے اور اللہ سب سنتا ہے جانتا ۱۲
سے اور معافی مانگ اپنے گناہ کے واسطے اور ایماندار کردوں اور عورتوں کے لئے ۱۲

۳۹۵
سوال
کوئی گنہگار گنہگار کو بہشت میں داخل نہیں کر سکتا۔اور قرآن و حدیث سے ثابت ہو نا ہو
کہ محمد صاحب خود گنہگار ہیں۔اسلئے وہ اس لائق نہیں کہ وہ شفاعت صغرنی اور کبری کرنے
کا اختیار پاویں۔بلکہ سات آشکارا ہر کہ وہ خود بھی نجات نہ پائینگے۔جواب
نجات اور بہشت میں پہنچنے کی راہ اور اس کا طریقہ بیان کر چکا ہوں
کہ نجات فضل سر
ہے۔اور فضل ایمان کے وسیلے سے مل سکتا ہے اور ایمان نیک اعمال کا بیج ہے۔الا آپ کا
یہ فقرہ کہ گنہ گار گنہگار کو بہشت میں نہیں پہنچا سکتا۔کیا کوئی الہامی کلام ہے یا عہد عقیق یا
عہد جدید کا حکم ہے۔کیا روح القدس سے نکلا۔نہیں نہیں۔بلکہ آپ کا خیال ہو یا آپکی
عقل کی تجویز- یہ فقرہ نہ تو کلام الہی ہے نہ روح القدس کی تحریر۔اور آپ کے خیالات اور
تجاویز سے واقعات نفس الامریہ کا ابطال محال ہے۔آپ کو اگر اپنی عقل پر کچھ بھروسا ہو
تو اسے پہلے تثلیث کے مسئلے پر اور کفارے کے خیال پر پر کچھ لیجئے اور دیکھئے۔کارگر ہو یا
نہیں۔پھر کتب اللہ میں سے مقدسہ کتب پر نظر کیجئے۔جن میں صاف لکھا ہو کہ ابراہیم۔ایوب اور موسی اور ایڈیا اور سموئیل۔دانیال - با اینکہ سب کے سب عیسائی اعتقاد کے
موافق گنہگار ہیں۔کیونکہ شفیع ہوئے۔دیکھو یرمیاہ باب ۱ - زبور ۹۹ باب ۶ - حز قیل ۱۴
باب -۱۴ پیدایش ۱۸ باب -۲۳ خروج در باب ۸ و ۳۰-۱۴ باب ۱۸ و ۱۹ -
شفاعت ایک قسم کی دُعا ہو اور دعا کا موثر ہونا کل مذاہب تاریخیہ میں مسلم اور
دعا کے لئے یا دعا کی قبولیت کے لئے گناہوں سے پاک ہونا ہرگز ہرگز شرط نہیں۔سوال
لفظی معانی قرآن سے ثابت کرو۔خدا کے عدل و رحم میں بھی فرق نہ آوے اور گنہ گار
بے سزا پائے بہشت کا جاودانی آرام پائے۔قرآن کے لفظوں سے خدا کا قدوس رحیم و

494
عادل ہونا ثابت کرو۔الزامي جواب
متی ۲۱ باب ۲۳ - ۲۲ مسیح سے کو بہنوں اور بزرگوں نے پوچھا " تو کس اختیار سے
یہ کرتا ہے اور کس نے تجھے یہ اختیار دیا مسیح نے کہا۔میں بھی تم سے ایک بات پوچھتا ہوں
اگر وہ مجھ سے کہو تو میں بھی تم سے کہونگا "
سوئیں بھی بطور سیح تم سے پوچھتا ہوں۔بتاؤ شیطان بھی گنہگار ہو۔یہودا اکر لوطی
بھی برینی مسیح کو پکڑوایا گنہگار ہے۔اور کا نا جس نے مسیح کے قتل کا فتوی دیا گنہگار ہیں۔اب بتائیے بے سزا پائے بہشت میں کیونکر داخل ہوں گے۔تمام بت پرست قومیں اور تمام
منکرین سیح کیا ہے سزا جنتی ہیں۔جس دولتمند نے دوزخ میں ابراہیم سے عرض کی کہ احاذر کو بھیج پانی سے میری
زبان ٹھنڈی کرے۔(لوقا ۱۹ باب ۲۲۳۲) کیا وہ گنہگار ہے سزا پائے جاودانی آرام
میں داخل ہوا۔اب آپ لوگ ان تمام مثالوں میں اپنی انجیل سے جس کے معنی بشارت ہیں رحم و عدل کو
جمع کر دیں۔شیطان کی نجات کا ذریعہ انجیل سے نکال دیں۔اگر صرف رحم اس طرح باعث نجات ہو کہ اعمال یا ایمیان نہ ہو اور بد کار نجات پاد
تو چھٹی ہوئی۔بقول معترض مسیح ملعون ہوا۔پادریوں کو کیوں منادی کی فکر ہے۔اور ہم مسلمان تو ضرور ہی نجات پا دینگے۔کیونکہ بقول (لوقا باب ۵۰ جو مسیح کے
خلاف نہیں کو مسی کی پیروی نہیں کرتا وہ مسیح کی طرف ہے"
ہم مسلمان تو حضرت مسیح کے بچے پیرو ہیں۔ان کو دل سے مانتے ہیں اور اُن کی سب سے
اعلیٰ اور آخری وصیت پر دل سے کاربند ہیں۔جو بعضا ، باب ۲ میں مذکور ہو۔میں صدق دل سے اصالتا اور تمام اہل اسلام کی طرف سے وکالتا اقرار کرتا ہوں کہ

خدا اکیلا سچا خدا ہی اور یسوع مسیح جسے اُس نے رسول کر کے بھیجا واعظ نجات اور ست چار سول ہو
اور آخر میں ہزاروں صلوات و سلام اس مبارک فخر امر سلین ہادی کو جسی آخری زمانے
میں کل نبیوں کی اصلی اور واقعی تعلیم کو پھر دنیا میں پھیلایا۔اور مسیح کی خالص اور پانی تعلیم کو تمام
کفر و شرک کے شائیوں اور انکی خلاف منشا آمیزشوں سے مبرا کر کے ہزاروں لاکھوں مخلوق
کو اباری نجات کی راہ بتائی اور بڑی صفائی سے فرمایا۔14
قولُوا آمَنا الشو وَمَا أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا انْزِلَ إِلَى إِبْرَاهِيمَ - سياره سوره بقى ركوع
قل ياهل الكتب تَعَالَوْا إلى كلمة سواء بيننا وبينكم تم الا نعبد إلا الله
وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَ لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَا بَا مِّن دُونِ اللهِ سیپاره ۳ -
سورة ال عمران - رکوع --
عدل و رحم یہ دو لفظ اکثر نصاری کی گفتگو کا سرمایہ ہیں۔ہم حیران ہیں کہ ان الفاظ کا
مفہوم ان لوگوں نے کیا سمجھا ہو۔کیا عدل یوں ہی قائم ہوتا ہے کہ خدائے قدوس ایک عورت
کے پیٹ میں کسی طرح گھس کے اور پھر اس میں سر نکل کے مصلوب و ملعون ہو۔تب لوگ
نجات پائیں۔لا اله الا الله لا حول ولا قوة إلا باللهِ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ
مِنْ أَفْوَاهِهِمْ إِنْ يَقُوارْتَ إِلَّا گرن با سیپاره ۱۵- سوره کهف - رکوع ۱ -
اس موقعہ پر مجھے ایک دلچسپ واقعہ یاد آگیا جس کا بیان کرنا خالی از فائدہ نہ ہوگا۔ایک
پادری صاحب رحم و عدل کی منادی کر رہے تھے۔وہاں ایک سلیم الفطرت زمیندار آنکلا۔اُس نے پادری صاحب سے عرض کیا۔میں نہایت غریب آدمی ہوں۔اتنا اثاثہ بھی نہیں،
ے کہو ہم نے یقین کیا اللہ پر اور جو اترا ہم پر اورجو اترا ابراہیم پر ۱۲
ہ تم کہو اے کتاب والو آؤ ایک سیدھی بات پر ہمارے تمہارے درمیان کی کہ بندگی نہ کہیں ہم مگراند کو اور
شریک نہ ٹھہرا دیں اس کا کسی چیز کو۔اور نہ پکڑیں آپس میں ایک ایک کو رب سوائے اللہ کے ۱۲
کیا بڑی بات ہو کر نکلتی ہے اُن کے منہ سے سب جھوٹ ہے جو کہتے ہیں ۱۲

جس سے رات کو میرے بچے پیٹ بھر کھاویں اور میری اولاد کثیر ہے اور ہر سال میرے یہاں
ایک بچہ پیدا ہوتا ہو۔اور میرے پڑوس میں ایک ذیلدار بڑا معزز مالدار ہو مگر بالکل لا ولد
ہے۔اب پادری صاحب ہمارے دیکھتے دیکھتے دنیا ہی میں خدا کا دل و رحم جمع کر دکھلا ہے
اگر یہاں جمع نہیں تو قیامت میں کیسے ثابت ہو کہ جمع کریگا۔پادری صاحب نے جھنجلا کر کہا۔اونا دان
کیا تو خدا کا بھید پاسکتا ہے۔کیا تو سمندر کو
چلو سے ناپتا ہے۔اسپر زمیندار بولا۔پس او نادان ہمیں کیسے کہتا ہے کہ جمع کا بھید بتلاؤ۔کیا تو ہم سے سمندر کو چھٹو سے نہواتا ہے۔حقیقی جواب
خدا کے رحم و عدل اور اسکی قدوسیت کے بیان سے
تمام قرآن مالا مال ہے سنو۔هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ - هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلا هُوَ الْمَلِكُ القدوسُ السَّلَامُ -
سیپاره ۲۸ - سوره حشر رکوع ۳-
عِبَادِى إِنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيم - سیپاره ۱۴ - سوره حجر - رکوع ۴ -
من يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ
الذُّنُوبَ جَمِيعًا، إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ - سیپاره ۲۴ - سوره زمر - رکوع ۶ -
وَرَحمَتِي وَسِعَتْ كُلّ شَى ط سیپاره ۹ - سوره اعراف - رکوع ۱۹ -
ي عِبَادِ لا خَوْنَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلا انته تر نون ، سیپاره ۲۵ سوره زخرفت رکوع
ے وہ ہے مہربان رحم والا ہے وہ اللہ ہے جس کے سوا بندگی نہیں اور کہ وہ بادشاہ ہے پاک ذات چنگا ۱۲
س خبر سنادے میرے بندوں کو کہ میں اصل بخشنے والا مہربان ہوں ۱۲
ے کہد والے بندو میرے جنہوں نے زیادتی کی اپنی جان پر نہ آس توڑو اللہ کی مہر سے بیشک اللہ بخشتا ہے
سب گناہ وہ جو ہے وہی ہے گناہ معاف کرنے والا مہربان ۱۲ شے اور میری مہر شامل ہے ہر چیز کو ۱۲
ے اسے بند و میرے نہ ڈر ہو تم پر آج کے دن اور نہ غم کھاؤ ہو۔

كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَة - سيپاره ، سوره انعام رکوع ،
حيمَةُ رَبِّكَ صِدْ قَا وَ عَدْ لا، لا مبدل لكلمته : سیمباره سوره انعام رکوع -
ما يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَى وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِه سیپاره ۲۷ سوره ق رکوع ۲
إن الله لا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَة سیپاره ۵ سوره نساء رکوع ۶
ان الله لا يُخَيْرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُخَبِرُوا مَا بِأَنفُسِهِم سیپاره ۱۳ سوره رعد رکوع ۲
ومار بكَ بِظَلَّامٍ لَلْعَبِيدِه سیپاره ۲۴ سوره حم سجده رکوع ۶
افَمَن كانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقاء لا يستون ، سیپاره - سوره سجده رکوع ۲
وَمَا يَسْتَوى الاعمى وَالْبَصِيرُ ولا الظُّلُمَاتُ وَلا النُّورُه وَلَا الظل ولا الحرورة
-
3
وَمَا يَسْتَوِي الأَحْيَاء وَلَا الْاَمْوَاتُ سیپاره ۲۲ سوره فاطر رکوع ۳ -
وَلمَّا ظَلَمْنَهُمْ وَلكِن ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ - سیپاره ۱۲ سوره هود - رکوع ۹
قرآن کا عدل و رحم تو یہ ہو اور بیشک یہ نصاری کے فرضی ذہنی اور سلم عدل ورحم کے
خلاف ہے۔جب ہم فطرت انسانی پر اور عادۃ اللہ پر جو اس عالم مشاہدہ میں جاری ہو اور
جس سے آئیندہ اور بعد الموت عالم غیب پر ایمان و ایقان لانے کی راہ اور ثبوت ملتا ہے۔بغور
نظر کرتے ہیں تو انسانی حالت اور اس کے قومی کی ترکیب اور اسکے فطری تقاضے اور لازمی افعال
و اعمال کو ٹھیک اسی رحم و عدل کے مطابق اور بالکل موافق پاتے ہیں جسکی بابت قرآن کریم
کی آیتیں خبر دیتی ہیں اور اسی لئے ہم اس مقدس کتاب کو خدا کا کلام کہتے اور اعتقاد کرتے ہیں کہ
اے لکھی ہے تمہارے رب نے اپنے اوپر مہر کرنی ۱۲ سے تیرے رب کی بات پوری سچ ہے انصاف کی کوئی بدلنے والا نہیں
اس کے کلام کو ۱۲ سال بدلتی نہیں بات میرے پاس در بین ظلم نہیں کرتا بندوں پر ۱۳ ملکه ال حق نہیں رکھتا کسی کا ایک
ورسے برابر ہے اللہ نہیں بدلتا ہو ہے کسی قوم کی بیشک وہ نہ بدلیں تو اپنے بچے ہو اور تیر اب ایسا نہیں کہ ظلم کے
بندوں پر اک بھلا ایک جو ہے ایمان پر برابر ہے۔اسکے جو بے حکم ہی نہیں برا بر ہوتے اور نہیں باہر اندھا اور دکھتا
اور نہ اندھیرا اور نہ اُجالا اور نہ سایہ اور نظیر۔اور برا بر نہیں جیتے نہ مرتے ۱۲۔این ایام من کی ایک ظلم کرگئےاپنی جان پر ہم
پر "

۴۰۰
خدا کے فعل بینی قانون قدرت کے مطابق ہدایات کرتا ہے۔چونکہ قانون قدرت ٹھیک نمونه شرعی قانون کا ہے یا یوں کہو کہ شرعی قانون ایک
مکتوبی صورت اور سچا فوٹو قانون قدرت کا ہے۔اور انسان کو معاملات عقبی اور حالات
اُخروی کے فہم کی راہ اسی عالم مشاہدے اور محسوسات کے ذریعے سے گھلی ہو اور خود خدا
نے بھی اپنی ذات وصفات کے غیب الغیب اسرار کو اسی عالم کے مجازی محسوسی صورتوں
اور تمثیلوں سے مطابق کرکے سمجھایا ہے۔اس لئے ہم کو ضرور ہوا۔اور لازمی طور پر ہم
پابند کئے گئے۔کہ ان صفات ( عدل ورحم) کی ملک اس کے
فعل یعنی قانون قدرت
کو ٹھیرا وہیں کہ وہ قدوس اپنے فعل سے ان موجودات میں کیسا صفاتی نمونہ بتاتا ہے۔ہم دیکھتے ہیں کہ انسان جتنا معلومہ قوانین قدرت کا اتباع کرتا ہے۔اور اپنی قولے
سے اُن کی ترکیب اور فطرت کے اصلی تقاضے کے موافق کام لیتا ہو۔اتنے ہی زیادہ فائدے
اور متع اُٹھاتا ہے۔اگر اس کے ثمرات شخصی محنت اور ذاتی ہمت سے حاصل ہونے والے
ہیں۔تو شخصی محنت ہی اُن کی تحصیل کرنے والی ہوتی ہے۔اور اگر قومی کوشش اور متفق سعی اُن
کے حصول کا سبب ہے۔تو شخصی محنت وہاں کارگر نہیں ہو سکتی ہے۔اور کبھی ایسا بھی ہوتا
ہے کہ قانون قدرت کے ان خفی اسباب سے جن کا علم سر دست علی العموم لوگوں کو حاصل نہیں۔ایک انسان
کو آرام و راحت محاصل ہو جاتی ہے۔جسے قدرت کے اسرار سے ناآشنا اور
کتاب
اللہ سے ناواقف لوگ اتفاقی بات کہتے ہیں۔اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ کبھی اعمال کے نظرات تدربھالتے ہیں۔اور کبھی نہایت جلد گویا
عمل کے تابع اور لازم ہوتے ہیں۔مغرض ہر چیز کا ایک اندازہ اور تقدیر ہے۔جس سے حتما سر مو
تفاوت
ممکن نہیں۔ایسا ہی حال شرعی قانون کے دعید و و عد یعنی اُخروی آلام و نعما کا ہی۔بحسب مراتب
دفعات کوئی فرد بشر ان کے نتائج سے محروم اور غیر محفوظ رہ نہیں سکتا۔اور

شخصی عبادت اور شخصی نیکیوں کے ثمرات قومی عبادات اور قومی نیکیوں کے
نتائج اور وہی فیضان الہی پر غور کرو۔اور شخصی نافرمانیوں بدکاریوں اور قومی یہ کار ہوں اور
بغض و طغیان، پر نگاہ دوڑاؤ کوئی بادشاہ ہوں۔کوئی دولتمند۔کوئی میعادی قیدی۔کوئی
دائیم المجلس کوئی بیمار کوئی نہایت صحیح الحال - فارغ البال۔ایسا ہی بحسب قانونِ
قدرت قیامت کے دن کوئی انہو لقا سے لذائذ و نعمت میں سرشار۔کوئی عالم آرام ہیں
کوئی خدائی خوشنودی کے بلند تختوں پر۔کوئی دانت پیستا انتھاہ کو میں میں جھونکا ہوا۔پیاس سے مرا جاتا ہے۔با اینکه خدائے تعالیٰ سوقت بھی حادل و رحیم ہے۔پھر کوئی آرام میں ہے کوئی
آلام میں ایسا ہی آخرت میں بھی کوئی بہشت میں کوئی دوزخ میں۔پھر بھی خدا وایسا ہی
قدوس و رحیم و عادل رہیگا۔تدائی عدل و رحم کی عجیب نظیر ہم دنیا میں دیکھتے ہیں کہ مخلوق کو آر ائمہ محتاج بنایا
رحم !
اور اُسکے قومی میں اُن کی ترکیب کے بموجب مختلف تقاضے اور جذبات اور گوناگون میلان
اور تعلقات رکھ دیئے۔اور پھر اس عالم میں اسباب و آلات بھی اُس کی قومی کے
تعلقات کے مناسب پیدا کر دئے۔اگر کوئی شخص عمداً یا سہواً قانون قدرت کی خلاف ورزی کے سبب سے کسی مرض و
علت میں گرفتار ہوا۔اور عدل نے اُسے ماخوذ کیا۔تو معا رحم نے ہزاروں لاکھوں دوائیں
اس کے لئے بہم پہنچائیں۔اور فضل نے اُسے اُس بلا سے نجات دیگر پھر اعلی
صحت کا مزہ چکھا دیا۔ایسا ہی ایک بدکار قانون شرع کی خلاف ورزسی میں اپنی عافیت تباہ کر چکا اور قریب
تھا کہ دار العدالت میں پہنچکر ابدی عذاب میں مبتلا ہو۔رحم الہی نے مٹ سچی توبہ ہو
اے آریہ توبہ ورحم سے بینجبر ہیں۔اس قانون پر نظر کریں ۱۲
OVER THE

·

آج 10 میں سے 10 باقی