سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 35
نابت ہو حقیقی محرک رحم ہے۔اس کے لئے مہیا کر دی۔اگر اس نے خلوص قلب سے
سچی توبہ کی اور بڑی تفریح سے اپنے معالق کی طرف رجوع کی تو فصل اُسکے سارے
گناہوں کے دفتر کو دھوڈالتا ہے۔اس لئے اور اسی لئے ہم کہتے ہیں اور مشاہرے۔کہتے ہیں کہ فضل کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے کبھی بند نہیں ہوا۔مگر جس طرح روشنی اور اسکے انوار فی حد ذاتہ روشنی بخش ہیں۔الا اگر کوئی تاریک
جھونپڑے میں گھتا ہوا ہو۔اور اسے روشنی نہ پہنچے۔تو اسے یہ لازم نہیں آ کہ روشنی
نور بخش نہیں ہے۔نہیں وہ فی ذاتہ نور ہے۔اور اسی لئے نور
بخشش ہے۔مگر اُسے
حاصل کرنا چاہیئے۔اور روشنی لینے اور اُسکے انوار کا مظہر بنے کیلئے جمیع سامان کی ضرورت پڑتی ہے۔مثلاً اندھیری کوٹھڑی سے باہر اور اسکے خطوط شعاعی کے محیط میں موجود ہونا۔ایسا ہی
آخرت کے نور اور اُس کے سامان کے حصول کے لئے یہاں فضل اور نجات کے سامان
کی ضرورت ہے۔اور وہ سامان جاذب فضل اور مقناطیس رحم سچا ایمان ہو۔جسے
قرآن بیان کرتا ہے۔الله ولى الذين امنوا يخرجُهُم مِنَ الظُّلمت إلى النور والذين كفروا أوليا و هم
اللغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمتِ - سیپاره ۳ سوره بقى ربوع ٣٣ -
پس جو شخص ولایت الہیہ کو اختیار کرے اور سچا ایمان باریتعالی کے ساتھ رکھو۔یقیناً فضل اُس کا دستگیر ہوگا۔پر جس طرح درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہو اور بیج
کی خوبی اپنے ثمر سے ظاہر ہوتی ہے۔اسی طرح جسکے اندر سچا ایمان ہو گیا۔اور جس کے
حل میں ایمان کے پاک بار آور درخت نے جڑ پکڑی ہوگی۔لا محالہ اُسکے پھل یعنی
ن اللہ کام بنانے والا ہے یمان والوں کا۔نکالتا ہے اُن کو اندھیروں سے اُجالوں میں۔اور جو منکر ہیں۔اُنکے
رفیق میں شیطان نکالتے ہیں اُن کو اُجالے سے اندھیروں میں ۱۲
۴۰۳
اعمال وافعال بھی اچھے ہونگے۔اور جس کا ایمان ناقص ہے۔اسکے اعمال بھی ناقص ہونگے
جسکی مثال قرآن اس طرح پہ بیان فرماتا ہے۔مساهمة طيبة الشجرة طَيِّبَةٍ أَصلها ثابت وفرمها في اللاء
سیپاره ۱۳ - سوره ابراهیم - رکوع ۲ -
-
یہی سچی تعلیم ہو اور یہی واقعی باریتعالی کا عدل و رحم و انصاف ہو جسے قرآن تنظیم
اور فرقان حمید تعلیم کرتا ہے۔نہ یہ کہ ایک شخص کے مصلوب مقتول ومعون ہونے سے کوئی
بھی کیوں نہ ہو ، انسان کی نجات ہو۔اور عدل و رحم کی تکمیل میں کی کوئی نظیر عالم
ر
مشاہدے میں پائی نہیں جاتی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اس کفارہ میسج کے اعتقاد نے جن کی تسلیم کل اخلاقی نیکیوں اور
قوائے فطرت کے اصلی مقتضیات کی راساً جڑ کاٹ ڈالتی ہے۔ان فرضی اور مخترع متقدرات
ذہنی پر نصار مئی کو مجبور کر رکھا ہے۔اور اس کو اولا ایک عقیدہ مسلمہ اور اصول موضوعہ کے
طور پر فرض کر کے پھر ایسے ناشر نی امور کا بیڑا اٹھایا ہے کہ فعال صورت میں عدل و ریم
جمع ہو سکتا ہے۔اور فلاں صورت میں نہیں ہو سکتا۔مگر افسوس یہ لوگ ان الفاظ کا
موضوع اصلی اور مفہوم حقیقی سمجھنے سے قاصر رہے ہیں اور اپنے ذہنی اور فرضی مخترعات
کو قانون قدرت کی محک پر کسنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔مسئلہ تقدیر
پادری صاحب کے اعتراض کا خلاصہ
مسلمان گناہ کو ایک خفیف سی حرکت اور وہ بھی خدا کی کرائی جانتے ہیں مسلمان
گناہ کو خدا کا فعل اور اسی کے مجبور کرنے سے سرزد ہوا ہوا یقین کر کے گناہ کرنے میں
ایک مثال ایک بات نہری جیسے ایک درخت سنہرا اس کی جڑ مضبوط ہے اور ٹہنی آسمان میں ۱۲
بے باک ہیں۔مسئلہ تقدیر نے مسلمانوں کو بے دست و پا کر کے ایسا سست کر رکھا ہے
اس قوم کی ترقی کی کبھی امید نہیں ہوسکتی۔جواب
معترض کے تصور فہم پر مجھے سخت تعجب آتا ہے۔کیونکہ یہی مسئلہ اسلام میں ترقی
کی جڑ تھا۔اور یہی اصل حقیقت میں تمام بلند ہمتیوں کا ریشہ تھا۔جسے معترض صاحب نے
مانع ترقی اور سبب تنزل تصور کیا ہے۔بیشک مدتوں سے یہ مسئلہ زیر بحث ہے۔اور ایک عالم نے اس پر خامہ فرسائی
کی ہے۔غالباً عالم کی کل قوموں میں یہ مشترک خیال پایا جاتا ہے حقیقت یہ ہے۔جسوقت انسان با وجود موجودگی اسباب اور ترتب سامان کے امر مطلوب کے حصول سے محروم
رہ جاتا ہے۔یا کبھی کسی دوسرے آدمی کو بے ترتیب اسباب کا میاب دیکھتا ہے تو طبعاً اپنی
کمزوری کا معترف ہو کر اور اپنے مجھ کوتاہ دوستی سے گھبرا کر فطرتا اس ہمہ قدرت محیط
علی الکل مستی کی طرف آنکھ اٹھاتا ہے اور قوائے طبعی اور اسباب معدہ کو اپنے قبضہ قدرت
سے خارج اس علیہ العلل مخفی ذات ہی کے قابو میں یقین کرتا ہے۔جب تو لا محالہ کوئی تقدیر - کوئی قسمت کوئی فیٹ یا پریڈ سٹینشن کوئی پرمیشر
بھادی وغیرہ اس قسم کے الفاظ استعمال
کرتا ہے۔بیشک ایسے وقت میں اس کو اپنی
عبودیت کے ضعفت اور اپنے معبود کی فوق الفوق قدرت کا نہایت کامل اعتقاد ہو
جاتا ہے میں سے صفت تذلل وخشوع و خضور اس کے قلب میں پیدا ہو جاتی ہے۔غرض یہ امر طویل البحث ہے۔دوسری قوموں میں اس کی نسبت کچھ ہی خیال کیوں نہ ہو
گریچ تو یوں ہے کہ اسلام کی تقدیر کا مضمون کم ہی سمجھتے ہیں۔اور اکثر جو سمجھے ہیں تو غلط
سمجھے ہیں اس عدم فہم کا بھاری باعث قرآن مجید کی آیات پر بحالت مجموعی طورنہ کرنا ہے۔BO
۲۰۵
الگ الگ ایک ایک آیت سے کچھ
آیت سے کچھ کا کچھ استدلال کر لیا ہے۔اور یہ بات اس مضمون میں ہم
دکھلا دیں گے۔دو قسم کے لوگ آجکل معترض کے خطاب
سے سرفراز ہیں۔اصحاب قول یا منقول
اصحاب معقول سے ہمارے بر اور وہ لوگ مراد ہیں جو کسی ایک کتاب کے الہامی آسمانی
کتابوں سے قائل نہیں۔وہ لوگ تو ہماری کتاب کے موضوع اور منشا سے خارج ہیں۔اب
اہل منقول رہ گئے۔از انجملہ اہل کتاب اس وقت ہمارے مخاطب ہیں۔گویا وہ اور ہم آسمانی
کتابوں کے ماننے اور ان کتابوں کے طرز عبارات، وطریق نئی ادا مطالب کے اعتقاد کرتے ہیں
مسادی ہیں۔اگر ایک فریق کی کتاب میں کوئی بیان یا مجاز یا اصل ایسی ہو جو اصحاب حقول کے
نزدیک بظاہر محل اعتراض ہو۔اگو نفس اللہ میں نہ ہو) اور دوسرے فریق کی کتاب میں بھی ڈالیں
ہی یا اس کے قریب قریب پایا جائے تو یقین اطمینان دلاتا ہے۔اور عقل گواہی دیتی ہے
کہ ہر دو فریق میں سے کوئی ایک دوسرے پر اعتراض کرنے کی حراست نہ کرے گا کیونکہ اعتراض
کی زد (اگر وہ اعتراض ہے) دونوں پر پڑتی ہے۔بلکہ دونوں سے اس کے ڈیفنس اور وفاع
میں متحد زور لگانے کی درخواست کی جاوے گی۔اب ہم عیسائی قوم کے وتیرے کو اس مادے میں دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ قلمند با حیا
قوم کس مسلک پر چلتی ہے۔بہٹ - ضد تعصب بیجا حملہ مشہورانہ زد اچانک یہ سب
چیزیں ان کی صورت حال میں نہیں دکھائی دیتی ہیں۔افسوس یا تو یہ لوگ اپنی مستلم الہامی
کتابوں
کا بالاستقصا تشخیص نہیں کرتے۔یا عمد احمق کا خون کرنے پر کر باندھ کھڑے ہو
جاتے ہیں۔خدا کے لئے کوئی حق کا طالب اس بے قوت دلیر قوم سے پوچھے کہ الہامی کتابوں کا
دلیر
یا مہم شخصوں کا کچھ پاس بھی ان لوگوں کو ہے۔کس طرح اُن کا دل گواہی دیتا ہے کہ بیا کانہ
قرآن مجید کے اس مسئلے کو تیر اعتراض کا نشانہ بنا دیں جو بالسویہ توریت وانجیل میں بھی
۴۰۶
موجود ہے۔کاش یہ لوگ سوچتے اور پھر سمجھتے کہ عبری اور عربی زبان کا طریق ادائے مطالب
خصوصاً مادہ الہام میں بہت ہی متشابہ ہے۔بلکہ بہت نزدیک ہے کہ متحد ہو جادسے پھر
قرآن پر اعتراض کرنے سے پہلے اپنے یہاں ٹولئے۔یقیناً تعصب کی تاریک رات میں
ہوائے نفس کے سرکش گھوڑے پر سوار ہو کے بہالہ اپنے ہی گھروں پر آپ بخون مارتے ہیں۔ہم بڑی جرات سے قرآن کے اصول ومسائل کو ہر قوم و فرقے کے رو بہ و کلام حق
ثابت کرنے کو طیارہ ہیں۔کیونکہ ہمارا کامل اعتقاد اور با دلائل اعتقاد ہے کہ صرف قرآن
ہی ایسی کتاب ہے جسے کسی عالم معقول منقول یا کسی فلاسفر حق کے اعتراض کا کچھ بھی
خطر نہیں۔بنا براں قرآن کی ہر آیت کی صداقت کے اثبات میں وسیع دلدلیل مضمون کا
کو ہم آمادہ ہیں مگر اس مضمون کی تفویل ولبہ میں اس قدر زحمت ہم گوارا نہ کریں گے کیونکہ
بات واضح ہے۔ہاں ایک غافل اور مست خواب قوم کی تنبیہ اور اشعار کے لئے اول
کتب سابقہ انبیاء سے اسی مضمون کی آیتیں پیش کریں گے۔پھر قرآن کریم کی آیات کو لکھ
کر تھوڑا ترجمہ کر دیں گے اور آیات کی تطبیق بھی بیان کر دیں گے۔عہد عتیق اور جدید اور مسئلہ تقدیر
لکھنے
ار خروج ۴۰ باب ۲۱- اور خداوند نے موسیٰ کو کہا کہ جب تو منہ میں داخل ہوئے۔تو دیکھ
سب معجزے جو میں نے تیرے ہاتھ میں رکھتے ہیں فرعون کے آگے دکھلائیو۔لکین میں اسکے
دل کو سخت کروں گا۔کہ وہ ان لوگوں کو جانے نہ دیگا۔-- خروج - ۷ باب ۳۔اور اس نے فرعون کے دل کو سخت کر دیا۔کہ اُس نے اُن کی
بیسا خداوند نے کہا تھا نہ سنی۔خروج ۱۰- باب -۲۰- پر خداوند نے فرعون کے دل کو سخت کر دیا۔۴- استشنا ۲- باب ۱۲۹ ۳۰ -حسبون کے بادشاہ سیحون نے ہم کو یہاں گذرنے
م
نہ دیا، کیونکہ خداوند تیرے خدا نے اُس کا مزاج گڑا کر دیا، اور اس کے دل کو سخت تاکہ
اُسے تیرے ہاتھ میں دیوے۔جیسا آج ہے۔-۵- استثنا ۲۹ - باب ۴ - لاکن خداوند نے تم کو وہ دل جو سمجھے۔اور و سے آنکھیں جو
دیکھیں۔اور وے کان جوئنیں۔آج تک نہیں دئے۔4- بیشوع ۱۱- باب -۲- کیونکہ یہ خدا وند کی طرف سے تھا کہ اُن کے دل سخت ہو گئے
تھے۔تاکہ دے جنگ کے لئے اسرائیل کا مقابلہ کریں تاکہ وہ ان کو حرم کرے تاکہ وہ موڑ
رحم کے نہ رہیں۔بلکہ وہ اُن کو نیست و نابود کر دی ہے۔۷۔زبور - ۲۵۰۰۵ - اُس نے اُن کے دلوں کو پھیرا۔کہ وسے اس کے لوگوں سے عداوت
کرنے لگے۔اور اس کے بندوں سے دغا بازی۔سلاطین ۲۲- باب ۲۱ ۲۲- جھوٹی روح بد ترغیب کو آئی۔۳۹ زبور۔اس نے ایک تقدیر مقرر کی جو ٹل نہیں سکتی۔- یسعیاہ - باب 9- اور اُس نے فرمایا کہ جا۔اور ان لوگوں کو کہ کہ تم نا کرو۔پر سمجھو نہیں۔تم دیکھا کرد۔پر پوچھو نہیں۔ا حز قیل ۱۵ باب ۶ - اس لئے خداوند یہواہ یوں کہتا ہے کہ جس طرح تاک کی -
لکڑی بن کے اور درختوں کی بہ نسبت کہ جسے میں نے آگ کے لئے ایندھن بھرایا۔اسی طرح
میں نے یروشلم کے باشندوں
کو ٹھہرایا ہے۔ھاں۔میں نے اپنا منہ ان کے برخلاف ثابت کیا ہے۔۱۲- امثال - 4 - باب ۴۔خدا نے ہر ایک چیز اپنے لئے بنائی۔بھاں شریروں کو بھی
اُس نے میرے دن کے لئے بنایا۔۶۳ باب ، ا یسعیاہ اسے تو نے کیوں گمراہ کیا اور ہمارے دل سخت بنائے۔۱۳ - صفین - ۲ پاپ - تم عقل پکڑو اور تامل کرو۔اسے ناپسند قوم اس سے آگے کہ
تقدیر الہی ہے۔یسعیاہ دہم باب ہے۔میں سلامتی کو بناتا اور بلا کو پیدا کرتا ہوں۔الے آخر کمار سے کیے۔۱۴- یسعیاہ ۲۹ - باب ۹۔ٹھہر جاؤ۔اور تعجب کرو۔نعیش و عشرت کرو۔اور اندھے ہو
جاؤ۔کے مست ہیں۔پرائے سے نہیں۔دے لڑکھڑاتے ہیں۔پر نئے سے نہیں کہ خدائی
نے
تمپر اونگھنے والی روح کو ڈھالا ہے۔اور تمہاری آنکھیں جو کہ بنی ہیں موندی ہیں۔۲-۱۵- سموئیل - ا - باب ۲۴ میں ہے۔بعد اس کے خداوند کا حصہ بنی اسرائیل پر بھیڑ کا
کہ اس نے داؤد کے دل میں ڈالا جو بنی اسرائیل اوربنی یہودا کو گئے۔پھر اس گنے پر کیسا میرا
نتیجہ داؤد اور اُس کی رعایا پر گذرا۔)
16-
۱-۱۶- باب ۲۔ملا کی۔لاکن میں نے یعقوب کو پیارا اور سو سے دشمنی رکھی۔القضاة۔و باب ۲۳ تب خدا نے ابلی ملک اور سکم کے لوگوں کے درمیان روح فساد کو بھیجا۔۱۸- ۲ باب ۲۔نامہ تسلو نیکیوں کی آیت نہیں ہے۔اس لئے خدا ان کے پاس تاثیر کرنیوالی
دنا کو بھیجیگا۔یہاں تک کہ وہ جھوٹ کو سچ جائینگے۔۱۹ مرقس - ام باب ۲۵ د متی ۱۳ باب ۱۳۔اسلئے کہ جس کے پاس کچھ ہے اسے دیا جائے
گا۔اور جس کے پاس کچھ نہیں اس سے وہ بھی جو اس کے پاس ہے لے لیا جائے گا۔۲۰- یوحنا 4 باب ۴۴- کوئی شخص مجھے پاس آنہیں سکتا۔گھر میں حال کہ باپ نے مجھے
بھیجا ہے۔اُسے کھینچ لاوے۔۱-۲۱ عمال ۱۳ باب ۲۴۔اور جیتنے ہمیشہ کی زندگی کیلئے طیارہ کئے گئے تھے۔ایمان لائے۔۲۲- نامه رومیان - - باب -۲۴- اس واسطے بنا نے بھی اُن کے دلوں کی خواہش پر انہیں
اپاکی میں چھوڑ دیا۔۔نامہ رومیان و باب - - - بلکہ ریقہ بھی جب ایک سے یعنی ہمارے باپ اضحاق
سے حاملہ ہوئی۔تب ہی اُس سے کہا گیا کہ بڑا چھوٹے کی خدمت کریگا میخطوط وحدانی میں لکھا۔
۴۰۹
اور جب ہنوز لڑ کے پیدا نہ ہوئے۔اور نہ نیک وبد کے فاضل تھے۔تاکہ جننے میں خدا کا
ارادہ جو کاموں پر نہیں۔بلکہ بلانے والے پر موقوف ہے قائم رہے۔جیسا لکھا ہے کہ میں نے یعقوب سے محبت رکھی اور عیسو سے عدادت۔پس ہم کیا کہیں
کیا خدا کے یہاں بے انصافی ہے۔ایسا نہ ہوئے کہ وہ میسی سے کہتا ہے۔میں میں یہ ریم
کیا چاہتا ہوں اس پر رحم کروں گا۔اور جس پر مہر کر نی چا ہتا ہوں۔اس پر مہر کروں گا پیس
یہ نہ چاہنے والے پر نہ دوڑنے والے پر بلکہ خدائے رحیم پر موقوف ہے۔کیونکہ کتاب میں وہ
فرعون سے کہتا ہے کہ میں نے اس لئے تجھے برپا کیا ہے کہ تجھ پر اپنی قدرت ظاہر کر دوں اور
میرا نام تمام روئے زمین پر مشہور ہو دے۔پس وہ جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے۔اور جیسے
چاہتا ہے سخت کرتا ہے۔پس تو یہ مجھ سے کہیگا۔پھر وہ کیوں الزام دیتا ہے۔کس نے اسکے
ارادے کا مقابلہ کیا۔اسے آدمی تو کون ہے جو خدا سے تکرار کرتا ہے۔کیا کا ریگری کا ریگر کو
کاریگر
کہہ سکتی ہے۔کہ تو نے مجھے کیوں ایسا بنایا۔کیا کمہار کا مٹی پر اختیار نہیں کہ وہ ایک ہی
لوندے میں سے ایک برتن عزت
کا اور دوسرا بے عزتی کا بنا ہے اگر خدا اس ارادے
سے اپنے غصے کو ظاہر کرے اور قدرت کو دکھا دے۔قہر کے برتنوں کی جو تباہ کرنے کے
لائق تھے۔نہایت برداشت کی اور اپنے بے نہایت جلال کو رحم کے برتنوں پر جو اس نے
حشمت کے لئے آگے تیار کئے تھے ظاہر کیا توکیا ہوا۔قلتی ۲ بالبلاد اسی بات )
۲۳- تمطاؤس - - باب ۹۔اُس نے ہمیں بچایا۔اور پاک بلاہٹ سے بلایا۔نہ ہمارہ سے
کاموں کے سبب سے بلکہ اپنے ارادے ہی اور اس نعمت سے بوسیح یسوع کے واسطے ازل
میں ہمیں دی گئی۔لوقا - باب --۔اُس نے کہا کہ خدائی بادشاہت کا بھید جاننا تمہیں دیا گیا ہے۔پر
اور دل کو تمثیل ہیں کہ وہ دیکھتے ہوئے نہ دیکھیں۔اور سنتے ہوئے نہ سمجھیں۔۲۴۔منی -- ا باب ۲۹۔کیا پیسے کو دو چڑیاں نہیں بجتیں اور ان میں سے ایک بھی
۴۱۰
تمہارے باپ کی بے مرضی زمین پر نہیں گرتی تنب خُدا نے سر کی چھوڑ دیا۔کہ آسمان کی
فوج کو پوجیں۔۷ باب۔۴۲ - اعمال -
۲۵ - منتی - ا باب - ۱۲۵-۲۶ - تیری ستائش کرتا ہوں کہ تو نے ان باتوں کو عالموں اور
داناؤں سے چھپایا۔اور بچوں پر ظاہر کیا۔ہاں اسے باپ کے ہونہیں تجھے پسند آیا۔-۲۶ - متی ۳ باب - اُس نے جواب دے کئے انہیں کہا اس لئے کہ تمہیں آسمان کی بازی است
کے بھیدوں کی سمجھ دی گئی ہے پر انہیں دی گئی ہے۔ں
۲۷ متنی ۱۸ باب کہ ٹھوکروں کا آنا تو ضرور ہے۔پر افسوس آدمی پر جس کے سبب
ٹھوکر آوے۔-۲۸ و اقترنتی ا باب ۱۹ آیت اور تاکہ کامل غیر کامل ظاہر ہوں۔استثناء ۱۳ باب و یوحنا - -
باب ۱۰- یہودا کا خط۔ا باب م۔کیونکہ بعضے شخص چپکی سے گھسے جو آگے سے قدیم زمانے میں
اس سفر کے حکم کے واسطے لکھے گئے تھے۔اے بے دین ہیں اللہ ہمارے خدا کے فضل کو
شہوت پرستی سے بدل کرتے ہیں۔اور خدا کا جو اکیلا مالک ہے اور ہمارے خداوند یو بی سیح
کا انکار کرتے ہیں۔تحقیقی جواب مسئلہ تقدیر پر مختصرا
تقدیر کے معنی حسب لغت عرب اور محاورہ قرآن کے کسی چیز کا اندازہ اور مقدار گھبرانا
ہیں۔دیکھو آیات مرقومہ الذیل۔والحلق كُلَّ شَى و فقدره تقديرا - سیپاره ۱۸ سوره فرقان - رکوع ۱
نَا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ - سیپاره ۲۷ - سوره قمر- رکوع ۲ -
ے اور بتائی ہر چیز بھر ٹھیک کیا اس کو باپ کریں
ہ ہم نے ہر چیز بنائی پہلے ٹھہرا کر ۱۲
وكل شي عنده بمقدار - سیپاره ۱۳ - سوره رعد - رکوع ۲-
خدا تعالے نے ہر ایک چیز کو موجودات سے ایک خلقت (نیچر) اور انداز سے پھر بنایا
ہے۔اور جیسا اس کی ترکیب اور ہیئت کذائی کا مقتضا ہو۔لابد ویسے افعال اور آثار اس
سے سرزد ہوتے ہیں۔گویا جیسے اس کے مقدمات ہوں گے۔لامحالہ ویسا نتیجہ اس سے ظہور
پذیر ہوگا۔ممکن نہیں ہے کہ کوئی شخص ان خدائی حدوں کو توڑ سکے اور اُن اصلی خواص کو جو
فقدرت نے کسی چیز میں خلق کئے ہیں۔بدوں اُن اسباب کے سین کو خالق نے بمقتضائے
فطرت اُن کا سبب معطل قرار دیا ہو کوئی شخص کسی اور طرح پر باطل کر وے سی سلیہ کا ئنات
کے خالق کا کلام اس مطلب و مقام میں فرماتا ہے۔تَجِدَ لِسُنَّةِ اللهِ تَبْدِيلًا سیپاره ۲۲ ، سوره فاطر رکوع ۵ -
وَلَن تَجِدَ لِسُنَّة الله تحويلا - سیاره ۲۲ - سوره فاطر ركوعه -
مثلاً توحید اور عبادت اور طاعت اور اتفاق اور صحیح کوشش اور پتی کو من ثمرات
اور پھلوں کا درخت بنایا ہے۔ممکن نہیں۔کہ دہی پھل اور وہی ثمرات بشرک اور ترک
عبادت اور بغاوت اور باہمی نفاق اور تفرق اور غلط کوشش اور سستی سے حاصل ہو
سکیں۔جن باتوں کے لئے تریاق کا استعمال ہوتا ہے اُن باتوں کے لئے زہر بار سے کام
نکلنا دشوار کیا حال ہے۔ع گندم از گندم بر دید بوز جور
گناہ اور جرائم کے ارتکاب سے نیکی اور فرمانبرداری کے انعامات کو طلب کرنا ہے رب تقدیر
اور خدائی اندازے کے خلاف ہے۔اور نیکی اور فرمانبرداری پر دوزخ میں جانے کا یقین ہے شیر
ریم اور کریم عادل ذات پاک پر ظلم کا الزام قائم کرتا ہے۔قرآن کہتا ہے :-
لے اور ہر چیز کی ہے اُس کے پاس گنتی
۱۲
سو تو نہ پاوے گا۔اللہ کا دستور بدلتا ۱۲
ے اور نہ پاوے گا اللہ کا دستور ٹلتا ہوا
ا فَمَنْ كَانَ مُؤْمِناً كَمَن كَانَ فاسِقاء لا يستوون - سیپاره ۲۱ سوره سجده رکوع -
ال نَجْعَلُ الْمُتَّقِينَ كالفجار - سیپاره ۲۳ - سورة ص - رکوع ۳-
اسلام تقدیر کے مسئلے پر یقین دلا کر اہل اسلام کو اس بات
پر ابھارتا ہے۔کہ میہ سے
کاموں کے نزدیک مت جاؤ بڑے بیج بڑا پھل لاتے ہیں۔آرام و آسودگی کے سلمان مہیا
کرد۔بیدل مت ہوں کیونکہ ہر ایک چیز کا اندازہ خدا کی درگاہ سے متعین ہو چکا ہے۔نقصان کے
انداز سے والی چیزی نافع نہ ہوں گی۔اور منافع کی مثمر اشیاء دکھوں کی موجب نہ ہوں گی میں
ہر
ایک چیز اپنی فطرت پر ضرور قائم ہے اور تمہارا ہر فعل وجوباً دیہی نتیجہ دیگا جو اس کی ترکیب کا
مقتضا ہے۔نظرة اللهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللهِ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيمُ
سیپاره ۲۱ - سوره روم - رکوع ۴ -
أن لَيْسَ لِلْإِنسَانَ إِلا مَا سَعَى وَأَنَّ سَعْيَه سَوفَ يُرى - سیپاره
سوره نجم من كوع من
- ۲۷
با تفصیل سنئے۔قرآن میں اللہ تعالے نے بائیوں کہو قرآن نے بندوں کو انکے کیوں
اور اعمال اور افعال کا کاسب اور عامل و فائل فرمایا ہے۔دیکھیو کا سب اور کسی کا ثبوت۔( وَ لَوبُونَ اللهُ النّاسَ بِمَا كَسَبُوا سياره -۲۲ سوره فاطر: رکوع۔(1)
نہ بھلا ایک جو ہے ایمان پر برابر ہے اس کے جو بے حکم نہیں برابر ہوتے۔سے کیا ہم کریں گے ڈروالوں کو برابر ڈھیٹ لوگوں کے
سے دیہی تراش اللہ کی میں پر تراش لوگوں کو بدلتا نہیں اللہ کے بنائے کو یہی ہے دین سیدھا ۱۲
لکھے اور یہ کہ آدمی کو وہی متا ہے جو کھایا اور یہ کہ اسکی کمائی اس کو دکھاتی ہے "
اور اگر پکڑ کرے اللہ لوگوں کو ان کی کمائی پر ۱۲
-
(٢) لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا السبت - سیپاره ۲۲ سوره فاطر - رکوع ۵
(۳) وَمَنْ يَكْسِبُ خَطِيئَةً أَو إِثْمًا ثُمَّ يَرْم بِهِ بَرِينَا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا
وَإِثْمًا مُّبِينًا - سیپاره -۵ سوره نساء - رکوع ۱۶
اور عامل ہونے اور عمل کا ثبوت
(1) ومن يحبك
مگر
شود
سوة أو يُظْلِمُ - -
نَفْسَه - سیپاره ۵ - سوره نساء - رکوع ۱۶ -
(۲) مَنْ عَمِلَ صَالِى النسيم - سیپاره ۲۴ - سوره سجده رکوع ۶ -
(٣) لمثل هذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ، سیپاره ۲۳ سوره صافات - رکوع ۲ -
اور فاعل ہونے کا ثبوت
(ا) وَ مَنْ يَفْعَلُهُ مِنْكُمُ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاء السبيل - سیپاره ۲۸ - سوره ممتحنه - رکوع -
(۲) كُل عَلِمْتُم مَّا فَعَلْتُم بِيُوسُفَ وَ اخيه - سیپاره ۱۳- سوره یوسف - رکوع ۱۰-
(۳) فَعَلْها إِذَا أَنَا مِنَ الضَّالِّينَ - سیپاره -۱۹ سوره شعراء - رکوع ۲ -
بلکہ خالق بھی کہا ہے یہاں فرمایا۔و تخلقُونَ انگا - سیپاره - ۲ سوره عنکبوت رکوع ۳ -
اور بناتے ہو چھوٹی باتیں
نے اسی کو متا ہے جو کمایا اور اسی پر پڑتا ہے جو کیا ۱۳
ہے اور جو کوئی کہ دے تقصیری گناہ۔پھر لگا دے بہے گناہ کو میں نے سردھرا لوفان اور گناہ صریح "
سکے اور جو کوئی گناہ کرے یا اپنا برا کرے ۱۲
جس نے کی بھلائی سو اپنے واسطے ۱۲
ہ ایسی چیزوں کے واسطے چاہے محنت کریں محنت کرنے والے ہو
ے اور جو کوئی یہ کام کرے تم میں سے دو بھولا سیدھی راہ عود
کچھ غیر رکھتے ہوتم کیا کیا تم نے یوسف سے اور اسکی بھائی سے وہ
شہ کیا تو ہے میں نے دو اور تھا میں کچھ کہنے والا ۱۲