سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 36

نم اهم
اور مختلف افعال کی نسبت بندوں کی طرف قرآن میں ہزاروں جگہ موجود ہے۔رکھیو نمونہ
تبعَ هُدَايَ - سیپاره ۱ - سوره بقر - رکوع ۴ -
ضلوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثيرًا - سیپاره 4 - سُوره مائده - رکوع ۱ -
دان اهْتَدَيْتُ بِمَا يُوى إلى تي سي پاره ۲۲ - سوره سبا - رکوع ۶ -
پھر اتنی ہی بات پر اکتفا نہیں کیا۔بلکہ یہ بھی فرمایا کہ تمہارے برے افعال و تقبیح اعمال
کے سبب سے تم کو زوالی آتا ہے۔(۱) ان الله لا يُخَيرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيّروا ما بانفسهم - سیپاره - سوره رعد - رکوع ۲- بِأَنفُسِهِمْ
(۳) ضي بتُ عَلَيْهِمُ الزِّلَةَ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُ وَا بِغَضَبٍ مِّنَ اللهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا
يَكْفُرُونَ بِایت الله - سیپاره ۱ - سوره بقر - رکوع - -
(۳) فَكَيْفَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ ايديم - سیپاره - سوره نساء رکوع -
(۴) وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نفسك سيپاره ۵ - سوره نساء - رکوع ۱۱ -
(۵) وَ اللهُ اَرُ كَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا - سیپاره ۵- سوره نساء - مرکوع ۱۲-
(4) فَأَخَذْ نَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكسِبُونَ - سیپاره ۶ - سوره اعراف - مرکوع ۱۲ -
جو کوئی چلا میرے بتانے پر ۱۲ جو بہک گئے ہیں آگئے اور بہکا گئے بہتوں کو ۱۳
سلہ اور اگر میں سوجھا ہوں تو اس سب سے کہ وحی بھیجتا ہے مجھ کو میرا رب "
للہ اللہ نہیں پاتا جو ہے کسی قوم کو جب تک دے نہ بد ہیں جو اپنے بیچ ہے ہو
ٹ ڈالی گئی ان پر ذلت اور محتابی در کمال نے قصہ اللہ اس پر کہ سے تھے زمانے محکم اللہ کے ۱۴
پھر وہ کیسا کہ جب ان کو پہنچے مصیبت اپنے ہاتھوں کے لئے سے "
ک اور جو تجھ کو برائی پہنچی سو تیرے نفس کی طرف سے ہے ۱۲
ش اور اللہ نے اُن کو الٹ دیا ان کے کاموں پر ۱۳
تو پکڑا ہم نے اُن کو بدلا اُن کی کمائی کا ۱۲

۴۱۵
() أو اليك مَأْوَاهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوا يكسبون - سیپارہ 1- سوره یونس - رکوع -
(۸) فَبِمَا نَقْضِمِ مِيثَانَهُمْ لَعَنَّاهُمْ - سیپاره 4 - سُوره مائده - رکوع - -
(۹) سَيُصِيبُ الَّذِينَ أَجْرَ مُوا صَغَارُ عِنْدَ اللهِ وَعَذَابَ شَدِيدٌ بِمَا كَانُوا
يمكرون سپاره ۸ - سوره انعام - مرکوع ۱۵
(١٠) و نقولُ ذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ ذَلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ
بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِ ، سیپاره -۴- سورة ال عمران - رکوع ۱۹
(1) وَ لَمَّا أَصَابَتْكُم مُّصِيبَةٌ قَدْ أَصَبْنُهُ مَثْلَيْهَا قُلْتُمْ إِلَى هَذَا قُلْ هُوَ مِنْ
عِندِ أَنْفُسِكُمْ - سیپاره ۲ - سوره ال عمران سی کوع ۱۷
(۱۲) فَلاَ سُلْنَا عَلَيْهِمْ مِن جُز ا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَظْلِمُونَ - سیپاره و سوره
-1
اعراف - رکوع ۲۰-
) كَذَلِكَ نَبْلُوهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُون - سیپاری و سوره اعراف - رکوع ۲۱ -
(١٣) ، لكَ جَزَيْنَهُمْ مَا كَفَرُ وا وَ هَل مُجازِي إِلَّا الكفور ، سیپاره ۳۲ سوره سياد ركوع۔عن آیات کریمہ سے صاحت واضح اور ظاہر ہے کہ آدمی کے اعمال بد اور افعال مکروہ سے
ے پیسوں کا ٹھکانا۔ہے آگ بدلا اُس کا جدہ کھاتے تھے
IF
سے سوان کے عہد توڑنے پر ہم نے ان کو لعنت کی ہے
سے اب پہنچے گی گنہگاروں کو ذلت اللہ کے یہاں اور مذاب تخت بدلہ حیلہ بنانے کا ۱۳
اور کہیں گے کھوبین کی مار۔یہ بدلہ اس کا جوتم نے بھیجا اپنے ہاتھوں اور الہ ظلم نہیں کرتا بند دل پر ۱۲ نہیں ۱۳
ہ کیا جس وقت تم کو پہنچے ایک تکلیف کر رہا ان کے جواس کے برابر آتے ہو یہ کہاں سے آئی توکہ یہ آئی ملک این طور سے
تے پھر بھیجا ہم نے ان پر عذاب آسمان سے بالا ان کی شرارت کا ۱۲
کہ یوں ہم آزمانے لگے ان کو اس واسلئے کہ یہ حکم تھے ۱۴
كه
شه
یہ بدلا دیا ہم نے ان کو اس پر کہ ناشکری کی اور ہم بدلا اسی کو دیتے ہیں جو ناشکرا ہو "

آدمی پر وبال آتا ہے۔جب ہر ایک تکلیف
کا ستیہ گناہ ٹھہرا۔جب ہر ایک گناہ کا نتیجہ تکلیف نهری
تو منصفو۔بیجا تعجب میں ہلاک نہ ہونے والو۔قیامت میں نجات کے امید وار در راستی پسند و
سوچو اور اندازه کرده که س تقسیم قرآن حضرت انسان کو گناہ سے کیسی نفرت ضرور ہے اور آدمی کو
خدا کی نافرمانی سے بچنا کیسا ابد ہوا۔بھلائی کے لینے میں اور برائی سے بچنے کے لئے مسلمانوں
قرآن کے ماننے والوں کو کیسی تاکید ہوئی جب ہر ایک منزل اور مصیبت گناہ کا نتیجہ ہوا۔تو
اہل اسلام کو کہاں تک ترقی کرنے اور عصیان اہی سے بچنے کی سعی کرنی چاہیئے۔جن نافہم لوگوں
نے کہا ہے کہ گناہ کو مسلمان ایک خفیف حرکت اور وہ بھی خدا کی طرف سے مان کر گناہ میں بیناک
ہیں۔وہ سوچیں کہ ان کی بات کچھ بھی راست ہے۔میں ان آیات کا مفصل ذکر کروں
گا جنکے معانی نہ سمجھنے سے عربی لغت یا قرآنی مہارت ہے
بے بہرہ لوگوں نے یہ غلط خیال کیا ہے کہ قرآن جبر کی تعلیم دیتا ہے اور انسان کو جسے حیوانوں
سے صرف دو ہی باتوں میں امتیاز حاصل ہے کہ انسان غیر محدود ترقی کی استعداد رکھتا ہے۔اور حیوانات محدود و عروج کی انسان کسی ترقی دوسرے بنی نوع یا بنی جنس کو سکھا سکتا ہے
اور حیوان اس میں عاجز ہے۔لیکن ان آیات کے بیان سے پہلے اس امر کا تذکرہ ضروری سمجھتا ہوں کہ شیطان کو مذنب
اسلام میں ایسا اختیار حاصل نہیں کہ وہ آدمیوں کو خواہ مخواہ گاہ کردے یا گناہ کرنے پرمجبور کر دے۔شیطان چاہو اُسے موجود خارج عن الانسان مانو چاہو اسے انسانی قوت چاہے کسی
بڑے شریر کو کہو۔چاہے ان شریہ امر کو کہ جن کی خوشامد اور ڈر سے آدمی کسی وقت معاصی کا نجیب
ہوتا ہے۔غرض شیطان
کو یہ اختیار نہیں کہ انسان کی اُس استطاعت اور قدرت کو جسکے باعث
انسان نیک وبد کا فاعل اور عامل اور کا سب کہا کیا سلب کر دے۔ے اہل اسلام میں طرح اس قوت امارہ اس کی بین جنبین یاخون کے مانند انسان کے رگ دلنے میں چلنے والیا تو سہی
کی تری تحدید کرتے ہیں ہرگز عقل کے نزدیک محل اعتراض نہیں بلا خیلی شیطان کا سودا کے مقابل باقی صفیہ اہم پر)

جبکہ ہدایت اور ضلالت کی نسبت قرآن نے صاف بتایا ہے کہ وہ مکلف انسان کی روحت
اور استطاعت میں ہے۔دیکھو آیات ذیل۔کو
مَنْ شَاء فَلْيُرُ مِن وَمَن شَاء فَلْيَكُفر - سپاس ۱۵۵ - سوبر و کوفت - م کو ۴۶ -
در آيه الا المُورُ نَهَدَيْنَهُمْ فَاسْتَحَبُّ الْعَمَى عَلَی الهدی، سیا نا۔حم سجدہ سر کو ۲۶۴
يف الله نفسا الارشعرها - سیپاره ۳ - شور ہوا بہتر رکوع مهم
اب ہم ان آیات
کو لکھتے ہیں جن میں گمراہ کنند وں کا تذکرہ ہے۔ان پر غور کرو۔الشَّيْطَانُ أَن يُظْلَهُمْ - سیپار ۵۷ - سوره نساء - رکوع ۹-
ورين لَهُمُ الشَّيْطَان احیا کسی پار ۱۹ سوره نمل - رکو۳۴
ان آیات مذکورہ بالا میں شیطان کی ترغیب ثابت ہے اور یہ ظاہر امر ہے شیطان کا
انسان
کو مجبور کر نا ثابت نہیں۔بقیه شادیہ صفحہ 114:- ایک اور قادر مطلق مانا گیا ہے جس کے ہاتھ سے تنگ آکر اور جس کی دست درازی سے سخت
مجبور ہو کر اپنے بندونکے بچانے کیلئے اُسے پھانسی ملنا پڑا اور پھر بھی وہ دین دریدہ شیر انکی ذریت کے پیچھے ہی لگا رہا۔اور سینکڑوں روح القدسوں کے دل خوش کن دندے خداکے بیٹوں کواس کے ہاتھوں سے چھڑا نہ سکے۔وہ زیر است
محیط جس نے میسج کو ایک ٹیلے پر چڑھ کر کل دنیا دکھا دی۔وہ چالاک جس نے پطرس سیسیوں سے عجیب کھیل کھیلے۔عیسائیوں
کو فلسفے کے موافق ثبوت دینا ضرور ہے۔قرآن کو مبارک ہو کہ ان مضحکات سے پاک اور بالکل پاک ہے۔ہاں ایوب کی
کتایا پہلا دو سر باب مضرور مر در مطالعہ فرمائیے اور انصاف اور ایمان سے سوچ کر قرآن پر اعتراض کیجئے۔اور جو کوئی چاہیے مانے اور جو کوئی چاہیے نہ مانے۔جو نمود تھے سو ہم نے اُن کو راہ بتائی پھر ان کو خوش لگا اندھے رہنا۔اللہ تکلیف نہیں دیتا کسی شخص کو گر جو اس کی گنجائش ہے۔چاہتا ہے شیطان کہ ان کو بہکائے ۱۲
شہ اور بھلے دکھاتے ہیں ان کو شیطان نے ان کے کام - ۱۲

۴۱۸
اعْلَمُ أَنَّمَا يَتَّبِعُونَ أَهْوَاءَهُمْ ، وَمَنْ أَضَـ تبَعَ هَوَاهُ بِغَيْرِ هُدًى مِنَ
الله سیپاره ۲۰- سوره قصص رکوع ۵
ط
میچ
و تتبع الهوى فَيُضِكَ عَن سبیل الله سپاری - سوسری من بیر کو ۴ ۲
ا نَفْسى مَّارَةٌ
ري نَنى مِنَ النَّفْسَ لا ما لا بالشور- سیپا۱۳۷- سومر لا یوسف - حکوم
کا ے۔ان آیات میں اضلال اور گمراہ کرنے کی نسبت انسانی خاص قوی کی طرحت ہے۔يُرِيدُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ أن تميلى ميلاً عظيماً سیپاره - سوره نساء- مخ-
ومَا صَلَنَا إلا المجرمون - سیپارہ ۱۹- سوره شعرا - رکوع ۵-
نك ان تذرهُمْ يُضِلُّوا عبادك - سیپار۲۹۷- سورة نوح - رکوع ۲-
ان آیات میں اعتدال کی نسبت اشرار اور بدکار لوگوں کی طرف ہے۔كذالك زين لكثير من المشتركين قتل از لارهِمْ شُرَكَاؤُهُمْ - سباره سوره انعام الع
اسونا سیبان ها - سوره اعراف - رکوع ۴ -
ܧܘ
٣ - والَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاءهُمُ الطَّافُوت - سیپای ۳۵۷- شوری بقی - مسی کوع ۳۴ -
ے تو جان لے کہ دے چلتے ہیں پر سے اپنی خواہش کے اور سی بی یا کون جو سے اپنی خواہش پر ہیں یہ بتائے الہ کے ہو
اور تر میں بھی کی چاہ پر پھر تجھ کو بہکا دے اللہ کی راہ سے ۱۲
اور میں پاک نہیں کہتا، اپنے جی کہ بی تو سکھاتا ہے برائی۔۱۳
ے اور جولوگ ہیں اپنے عروں کے پیچھے۔کہے چاہتے ہیں کہ تم مر جاؤ راہ سے بہت دور ۱۲۰
شہ اور ہم کو راہ سے بھلایا۔ان گنہگاروں نے ۱۴
شه اگر تو چھوڑے تو یقیناً بہکا میں تیرے بند دل کو۔ہ اور اسی طرح بھی دکھائی ہے بہت مشرکین کو اولاد مامانی ان کے شرکیوں نے ہوں
شہ کہ پھلوں نے یہوں کو اب ہمارے ہم کو انہوں نے گمراہ کیا۔۱۲
شہ اور وے منکر ہیں ان کے رفیق ہیں شیطان) ۱۲۰

۴۱۹
وَقَالُوا رَبَّنَا أَنَا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَ اثْنَا فَاضَلُّونَا السَّبِيلا سیپاره - سوره احزاب ركوع
ه فَقَالَ الضُّعَفَاءُ لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِن كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا - سیپاره ۱۳ سوره ابراهیم - رکوع ۳
يقولُ اللَّذِينَ اسْتُضْعِمُ اللَّذِينَ اسْتَكْبَرُ الوَلَا أَنتُمْ لَكُنَّا مُؤْمِنِينَ - سپاه سور سبا کوع
سیپارا
يَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَى يَدَيْهِ يَقُولُ لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا يَا وَيْلَتَى
تَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلاَ نَّا خَلِيلًا - سیپاره ۱۹- سوره فرقان - رکوع ۳ -
قانون فطرت پر نظر کرنے سے یہ سب اضلال کے اسباب ظاہر وباہر ہیں۔اب شیطانی طاقت
کے محدود ہونے کی دلیل قرآن سے سنو۔ان عبادِي لَيْسَ بَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطان - سیرای ۱۴۷ سوسر کا مجر - رکوع ۳
ل الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُ و فاتخذرُهُ عَدُدًا ط اِنَّمَا يَدَ عُوا حِزْيَهُ لِيَكُولُوا مِنْ افْتَحَابِ
الشعير سب سپاسی ۲۲۵ - سوس لا قاطی می کوم -
يَقُولُ اللَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُ الوَلا أَنتُمْ لَكُنَّا مُؤمن
قال اللَّذِينَ اسْتَكْبَرُ الَّذِينَ اسْتُضْعِمُوا المَن صَدَدْنَاكُمْ عَنِ الْهُدَى بَعْدَ إِذْ
ے اور کہیں گے اے رب ہم نے کہا مانا اپنے سرداروں کا اور اپنے بڑوں کا پھر انہوں نے بہکا دیا ہم کوراہ سے ۱۲
پھر کہیں گے کمزور بڑائی والوں کو ہم تھے تمہارے پیچھے۔۱۳
سے کہتے ہیں جن کو کر در بجھا تھا۔بڑائی کرنے والوں کوتم نہ ہوتے تو ہم ایماندار ہوتے ۱۲
اور میں دن کاٹ کاٹ کر کھاوے گا گنہگار اپنے ہاتھ کہے گا کسی طرح میں نے پکڑی ہوتی رسول کے ساتھ راہ۔اسے خرابی میری کہیں نہ پکڑی ہوتی ہیں نے فلانے کی دوستی۔۱۲
هه بو میرے بندے ہیں تجھ کو اُن پر کچھ زور نہیں ۱۲
تحقیق شیطان تمہارا دشمن ہے۔سو تم سمجھ رکھو اس
کو دشمن وہ تو بلاتا ہے اپنے گروہ کواسی واسطے۔کہ
ہو وہیں دوزخ والوں میں۔۱۲
ٹ کہتے ہیں جن کو کمز ورسمجھا تھا بڑائی کرنے والوں کو تم نہ ہوتے تو ہم ایماندار ہوتے ۱۲۰
ے کیے گئے بڑائی کرنے والے کمزور کئے گیٹوں کو کیا ہم نے روک رکھ تم کو سوجھ کی بات ہے۔تمہارے پاس پہنچے پیچھے
کوئی نہیں تمہیں تھے گنہگار ۱۲

جاء كم بل كنتم مجرمین - سپاس ۲۲۷ - سوس لا سیاسی کو ہم ہم۔معلوم ہوگیا شیطان
کی طاقت ہم کو ہرگز ہرگز مجبور نہیں کرتی کہ ہم طونا و کریا ملالت کی
طرف کھینچے چلے جاویں۔اب میں ان آیات کریمہ کا ذکر کرتا ہوں جن سے پادری صاحبوں یا اور نا فہموں
نے استہ نکال
یا نا استدلال
کیا ہے کہ انسان مجبور ہے۔یہ مجبور ک لفظ عربی ہے۔تمام قرآن اور کسی حدیث میں اس کا ثبوت
نہیں اور نہ یہ لفظ استعمال کیا گیا ہے خدا کو کیا ضرور ہے کہ کسی کو مجبور کر رہے۔پھلی ایت
حكم اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْد على انتصار هند نشارة سيار لا لا ابر - اكوام
سوال : جب خدائی مہر دلوں پر لگ گئی تو ہدایت کیونکر ممکن ہوگی۔جواب۔اسی قرآن میں مہر کی وجہ اور میں لاکھ کی مہر ہے اس کا پتہ اور اس کا سبب
مرقوم ہے وہ سبب اور وہ شہر اور وہ لاکھ ہٹا دو وہ خدائی مہر خود اکھڑ جائے گی مینو۔ذَلِكَ يَطْبَعُ اللهُ عَلَى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبرِ سیباسط سیپاره ۲۴ - سوبر مومن پر کو ۴۴۶ ۲۴۷۔و ہم ہم۔تَرانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ۔سب پیار ۳۰۵۔سورہ مطففین - سر کو ۱۴۔دیکھو گے اور تیر اور بداعمالی کے کیسے مہر لگتی ہے ان بری باتوں کو چھوڑ دو مہر ٹی ہوئی دیکھ
اور خدائے تعالے نے اپنے قانون قدرت میں یہ بات رکھ دی ہے کہ جن قومی سے کام نہ لیا جائے
دہ قومی بتدریج اور آہستہ آہستہ مزدور ہوتے جاتے ہیں۔یہاں تک
کہ وہ قومی امین سے کام نہیں لیا
سے مہر کر دی اللہ نے ان کے دار پیر اور اُن کے کانوز پید اور نکلی کی آنکھیں پھر پردہ ہے
اور اس کہنے پر کہ ہمارے دل پر غلاف ہے۔کوئی نہیں پر اللہ تعالے نے مہر کی ہے ان پر مارے کھر کے ۱۳
اسی طرح مہر کرتا ہے اللہ ہر دل پر غرور والے سم کش کے ۱۲
کہ کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے اُن کے دلوں پر جود سے کھاتے تھے۔

گیا اسی طرح سے بیکار اور معطل رہتے رہتے بالکل نکمے ہو جاتے ہیں۔اور ان پر صادق آتا ہے کہ
اب ان قوسی پیر اور ان قومی کے رکھنے والوں پر مہر لگ گئی ہے۔ہر ایک گناہ کا مرتکب دیکھ لے جب
پر ٹی
وہ پہلے پہل کسی برائی کا ارتکاب کرتا ہے تو اس وقت اس کے ملکی قومی کیسے مضطرب ہوتے ہیں
پھر جیسے وہ ہر روز برائی کرتا جاتا ہے ویسے آہستہ آہستہ وہ اضطراب اور حیا اور تامل جو پہلے دن
اس بد کار کو لاحق ہوا تھا وہ اُڑ جاتا ہے تمہیں تعجب اور انکار کیوں ہے۔انسانی نیچر اور فطرت اور
اُس کے محاورے کی بولی پر غور کرو۔شریر اور بد نامی آدمی کو ایک ناصح فصیح نہیں کہتا کہ ان کی عقل ہیں
پتھر پڑ گئے۔ان کے کان بہرے ہو گئے۔ان کی سمجھ میں تالے لگ گئے کیا ان جوانوں سے حقیقت
مراد ہوتی ہے۔دوسری آیت
فريقا هدى وَفَرِيقًا حَنَ عَلَيْهِمُ الضَّلال ہے۔سیپارہ سوری کا اعتراف کی کو ۳۴
اس کا جواب خود اسی آیت کے آگے موجود ہے۔یک
نهما تخَذَنَا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاء مِن دُونِ اللَّهِ وَتَحْسَبُونَا أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ
سی پاشه سور ه اثرات سی کو ہم ۳
جب شیطان کی محبت چھوڑ دی جاوے تو یہ سزا اٹھ جاتی ہے۔تیسری است
لقد حَى القَوْل عَلى الكثرِهِمْ فَهُمْ لَا يُو ممنو
اس کا جواب قرآن کریم دئے کا ہے۔شہ ایک فرقے کو راہ دی اور ایک فرقے پر ٹھیری گھر ہیں۔انہوں نے پکڑ اش میخانوں کو رفیق اللہ چھوڑ کر اور سمجھتے ہیں کہ دے راہ پر ہیں۔سلہ ثابت ہو چکی ہے بات ان بہتوں پر سود سے نہ بنائیں گئے ہو

۴۲۲
وكذلك حقت كلمة ربك على اللذين كفروا أنهم تحب الناي مسي ان كا سوال مومن بع
ونَ يا حَقِّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ ، إِنَّهُمْ اتَّخذ والشياطين اولياء - سيائي لا شكل اعراف مي كولم
مواد
قول اور کلمے کے معنی وہ لازمی معین سزا اور عذاب ہے جو بحسب قانونِ قدرت اعمال بد
ا نتیجہ ہواکرتا ہے۔انہیں اور کو الہامی زبان میں اس قسم کے محاورات میں ادا کیا جاتا ہے۔اُنکے
لئے معین ہو چکا ہے۔ان کے لئے لکھا گیا۔وغیرہ وغیرہ۔ان امور مشاہدہ کا کون انکار کر سکتا ہے۔چوتھی آیت
۲۹
فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ ، وَمَا يَذْكُرُونَ إِلا ان شاء الله سيا- سوره مدثر۔مرکوع ۲
من شَالَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ وَمَا تَشَاءُون الا ان يت ان الله رب العالمين مالو سکوت
جواب معدوم کو موجود کرنا خدا کا کام ہے مخلوق میں ہال حیوان اور انسان کے دل
میں کسی ارادے اور شیت کا پیدا کر د بیا بیشک باری تعالیٰ کا کام ہے۔الا ہر ایک منصف جاتنا
ہے کہ صرف مشیت اور ارادے کے وجود سے کس فعل کا وجود ضروری اور لازمی امر نہیں۔یقیناً
قوسی فطری کا فلق اور عطا کرنا جن پر سرگونہ افعال کا وجود و ظہور مترتب ومتفرع ہو سکتا ہے۔خالق ہی کا کام ہے اس لطیف نکتے کے سمجھانے کے لئے اور نیز اس امر کے اظہار کرنے کو کہ قومی
طبعی اور کائنات سے کوئی وجو د اصل امرخلق میں شریک نہیں سب اشیاء کی علت العلل میں سہی
ہوئی باری تعالی اسب افعال کو بلکہ ان افعال
کو بھی جو ہم معائنے اور مشاہدے کے طور پر انسان اور
ے اور ویسی ہی ٹھیک ہو چکی بات تیرے رب کی منکروں پر کہ یہ ہیں دو نخ دار ہے ۱۲
ے اور ایک فرقے پر ٹھہری گمراہی انہوں نے پکڑ ا شیطان کو رفیق "
کے اور پیر کی ان پر بات اس واسطے کہ انہوں نے شرارت کی۔سود سے کچھ نہیں بولتے ؟
سے پھر جو کوئی چاہے اُسے یاد کرے اور ا سے بات نہیں کریں کہ چاہے اللہ ہ
شہ اور جو کوئی چاہے تم میں سے کہ سیدھا چلے اور تم یہی چاہو کہ چاہے اللہ جہان کا صاحب ۱۳

۲۳م
حیوان سے سرزد ہوتے دیکھتے ہیں اپنی طرف نسبت کرتا ہے۔کہیں قرآن میں فرماتا ہے ہوابا د ولسان
کو ہانک لاتی ہے۔کہیں فرماتا ہے ہم بادلوں کو ہانکتے ہیں۔ہم ہی گالیوں اور بھینسوں کے تھنوں
میں دودھ بناتے ہیں ہم ہی اناج بوتے ہیں ہم ہی کھیت اگاتے ہیں اور تامل کے بعد یہ سب
نسبتیں جو نا ہو ا متضاد الطرفین ہیں بالکل صحیح اور حقیقت بالکل صداقت ہیں۔پانچویں این
بين ايد
اور TOTO
ول فِي أُمَيمٍ قَدْ خَلَتْ !
-
من قبلور من الجن والان الله او مفسرین سیها ۲۳۰ سوره فصلت محکوم ۳
اس آیت کے اشکال کو خود قرآن نے مل کر دیا ہے اور منشینوں کے باعث تعین اور وجہ تقریر
کو بتلا دیا ہے۔ومن يعي من ذكر الرحم لتبيض له شيطان فهو كه ترین سیپالا سوال زخرف کو ۲۴
اب ظاہر ہے کہ ذکر الہی کے چھوڑ دینے کے سب سے شیطان نے اُس پر تسلط پایا۔چھٹی ایت
ولو شاء الله ما اشرکوا سیپاره ، سوره انعام - سرکوع ۱۳ -
وَلَوْ شَاء رَبِّكَ مَا فَعَلُوهُ - سیپاره ۸ - سوره انعام - س کوع ۱۴
یہ حمد شرطیہ ملی ہے اور اس کا مطلب صاف ہے کہ اگرہم چاہتے تو ایسا کر سکتے لیکن با تعالی
على العموم لوگوں کو ہدایت محض اور ضلالت محض پر محمول نہیں کیا۔اور ہ حکمت ایندی اس امر
کی متقاضی ہو سکتی تھی یہی معنی اس آیت ک ہیں کہ اگر ہم چاہتے تو وہ شرک نہ کرتے یعنی من کو نہایت
ے اور لگا دی ہم نے میں پر تعیناتی پھر انہوں نے بھلا دکھایا اُن کو جوائن کے آگے بعد ان کے پیچھے اور ٹھیک پڑی
اُن پر قائل کر سب فرقوں میں جو ہو چکے ہیں ان سے آگے جنون کے اور آدمیوں کے کئے تھے ٹوٹے والے کا
ے اور جو کوئی آنکھ چراہ سے رکھنی کی یاد سے ہم اس پر تعین کریں ایک شیطان پھروہ ہے اس کا ساتھی۔۱۳
ے اور اگر اللہ چاہتا تو شرک نہ کرتے۔اور اگر تیار چاہا تو یہ کام ترکرتے ۱۴

مساهم
محض پر مجبول و مخلوق کر دیتے۔رہا یہ امرکہ کیوں ایسا نہ کیا۔یہ جہا حکیمانہ محبت ہے اور خدا کے
نفس سے ہم خوب فیصلہ کرسکتے ہیں گر یا مرہماری اصل مبحث سے خارج ہے۔کیونکہ یہ سب باتیں
مخاطبین کے مسلمات سے ہیں۔ہاں آریہ کے جواب میں اس وجہ کو ہم نے مفصل لکھا ہے اور کچھ اشارة
آگے آتا ہے۔ساتوس ایت
بك لامل جهنم
لا من جهنم منك ومن تبعك منهم أجمعين - سيار ۲۳- سون - سكوم 2- - - سرکوع
پس اوپر کی آیت کی تفسیر نہایت سات ہے اور الناس اور الجنہ پر الف لام عہد دینی ہے۔جس کی تشریح اس اگلی آیت نے شیطان اور اسکے تابعین سے کر دی کہ وہ سب کون لوگ ہیں۔اٹھویں آیت
يضل به كثير و يَهْدِي بِهِ كَثيراً ، وما يضل به الا الفستين سيار سر بر سکوت
کیسا صاف مطلب ہے کہ فاسق ہی اس
کتاب کریم کہ پڑھ کر گمراہ ہوتے ہیں ورنہ مومنوں کے لئے
شنا اور راحت اور نور ہے۔نهد
نویس ایت
آیت اپنے ماقبل اور اپنے ، ابعد کے ساتھ ملانے سے مات کا ہر کرتی ہے کہ منافقتوں کے حق میں ہے
اور صریح اہل نفاق کے جن میں وارد ہے منافق اپنے کئے پر گراہ ہوئے۔چھرا ہوا کلمہ تیرے رب کا کہ البتہ بھروں گا دوزخ جنوں سے، اور آدمیوں سے اکٹھے۔۱۲
مجھ کو بھرو او د زرخ تجھ سے اور جو ان میں تیری راہ پہلے ان سے سارے ۱۲
لے گری کرتا ہے اسے بہترے اور راہ پر اتا ہے اس بہتیرے گمراہ کرتا ہے انہیں کوجو بے حکم ہیں ۱۲
ہے کیا تم چاہو کہ راہ سلاد میں وگمراہ کیا ہے اورمیں کوالہ راہ نہ دے پھر تو نے پہلے اس کے واسطے کوئی راہ ہوں

۴۳۵
سیپاره ۵ سوره نساء میں کوع ۱۲
بذبين بين ذالك لا إلى هؤلاء ولا إلى هؤلاء وَمَن يُضْلِلِ اللَّهِ، فَلَن تَجِدَ لَهُ سَبِيلا
سن - سوره نساء - ع ۲۱
ن الذِينَ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُ ثُمَّ امَنُوا ثم كفروا لما ازدادو اكثر لم يكن اللهُ اليَغْفِرَ لَهُمْ وَلا
ليهديهم سبیلا سیپاره ۵ - سورة النساء من كوم ۲۰
ن الذين لم وعالم لم يكن الله ليَغْفِرَ لَهُمْ وَلا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا الاطرِيقَ جَهَنَّمَ
خالدين فيها، ایک ا - سیپاره ۶ - سوس که نساء می کوبع ۲۳
دسویں آیت
وليزيدن كثير منهم ما أنزل النيك من شريك طبيا مال اللي أمد القينا بينهم العداوة
أُنزِلَ إِلَيْكَ طُغيان و كُفى
والبغضاء إلى يوم القيمة - سيباس 48- سوس لا مائده - سر کو ع 9
تشرح وتوضيح
ن
الذين قالو انا نَصَارَى بَذْنَا مِيثَا فَهُمْ فَسَسُوا حَظَّا مَا ذَكَرُوا
العداوة والبغضاء إلى يوم القيمة ط سیپار لو - سوره مائده - س کو ۳۴
اور اللہ نے ان کو الٹ دیا اُن کے کاموں پر۔۱۳
کے لکھتے دونوں کے بیچ ادھر ہیں نہ ان کی طرف نہ ان کی طرفروری کو کہتا ہے اللہ پر تو اپنے اسکے واسطے کہیں نا۔جو لوگ مسلمان ہوئے پھر منکر ہوئے پھر سلمان ہوئے پھر منکہ ہوئے پھر پڑھتے گئے انکار میں الٹ ان
کو بخشنے والا نہیں اور
نر اُن کو دیوے راہ -۱۲
ہولوگ منکر ہوئے اور من دبا رکھا۔مگر اللہ بخشنے والا نہیں اکواور نہ ان کو اس ماہ میرا وزن کی بہے ہیں اسمیں ہمیشہ
اور اس کم سے جو تجھ کو اترا تیرے رب کی طرف سے ان کو پڑھے گی اور شرارت اور انکار ہم نے ڈال رکھی ہے او میں دشمنی
اور پھر قیامت کے دن تک ۱۲
اور وے جو کہتے ہیں اپنے تئیں نصاری ان سے بھی لیا تھا ہم نے عہد اُن کا پھر بھول گئے ایک فائدہ اپنا اس نصیحت سے
جو ان کو کی تھی۔پھر ہم نے لگا دی گنتے آپس میں دشمنی اور کینہ قیامت کے دن تک ۱۴

·

آج 10 میں سے 10 باقی