سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 5
۴۲
قلوبهم و في الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً
من الله - سوره توبه - سیپاره ۱۰ رکوع ۱۴ -
مان محمد صاحب کی قوم بنو ہاشم پر زکوۃ اور صدقہ حرام ہے۔انکو جائز نہیں کہ ان مشتری
پور
چندوں سے کچھ لیں۔گو کیسے ہی غریب اور مسکین کیوں نہ ہوں منصفو ! یہ استثنا بھی قابل غور ہے۔امام حسین رضی اللہ عنہ بچے تھے۔تو آپنے صدقے کی کھجوروں میں سے ایک کھجور اُٹھائی اور چاہا کہ
منہ میں ڈالیں۔جناب رسالتماب نے منع فرمایا اور منہ سے نکلوا دی۔مقابلہ یہودی شریعت کے رو سے ایسے چند سے خاص لادیوں ( قوم موسی و ہارون)
کا حق۔یا مسکن کے خوج تھے۔ثبوت سنو۔ہدایا مسکن کے لئے۔سونا۔سونے کے برتن - بڑے مینڈھے۔بیل-
بخور گفتی ، باب ۱۱ و ۱۸ باب ۸ و ۳۵ باب ۲ - گھر کے لئے سال میسال ثلث مثقال تخمیناً
ه باب ۳۲ - آدمی پیچھے پانچ مشتعمال یہ قدیم ہارون اور اسکی اولاد کے لئے گفتی ہم باب دوم
خروج ۳۰ باب ۱۳ - ۲۶ - ۲ - تاریخ ۲۴ باب ۹۶ -
کاہنوں کے حقوق شانہ کنپٹی۔جھوجھ۔پہلا غلہ۔پہلی شراب (یہ بھی صدقات میں ہے)
پہلا تیل۔پہلی اون کیونکہ وہ برگزیدہ ہیں۔استثناء ۱۸ باب ۳ -
رومن کیتھولک اور آریہ کے ایسے چند سے پاپا اور برہمنوں کے لئے ہیں۔ا مقابلہ - ہادی اسلام کو اسی واسطے قرآن عہدہ کہانت سے الگ کرتا ہو۔اور کہتا ہے۔إنه لَقَولُ رَسُول كريم وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ وَلا
بِقَوْلِ كَاهِبِ قَلِيلا ما تذكرون - سورة الحاقة - سيپاره ۲۹ -
اور ہادی السلام علیہ الصلوۃ والسّلام فرماتے ہیں۔ہ یہ بات ہے ایک پیغام لانے والے سردار کی اور نہیں یہ بات کسی شاعر کی تم تھوڑا یقین کرتے۔اور
نہ یہ بات کا ہن کی تم تھوڑا دھیان کرتے ہو
دو میں شراب بھی صدقات میں داخل ہو۔
ما مَا لَكُمْ مِنْ أَجْرٍ فَهُوَ لكمان أجرى الا على الله سُورۃ سبا - سیپارہ ۲۲
ہادی اسلام
کو مدینے میں یہودیوں کے اموال سے جس کا ذکر جہاد میں میں نے کیا ہے۔کچھ
مال ہاتھ آیا۔وہ مسلمانوں کے لشکریوں کی فتوحات سے نہ تھا۔اس مال کی نسبت سورہ حشر سی پارہ ۲۸ میں حکم ہوتا ہے۔یہ حال تمہی ضرورت اور نبوی
احتیاجوں اور رشتہ داروں کے لئے۔اور یتیموں مسکینوں مسافروں کی واسطے ہے۔یہ مال
مہاجروں اور انصاروں اور اُن سے پیچھے آنے والے لوگوں کا ہے۔جو پہلوں کے تق میں
دُعائیں کرتے اور تیرا نہیں بولتے۔پھر خاص حصہ نبوی کی نسبت بجناب رسالتمآب فرماتے ہیں۔نُورَت مَا تَرَكْنَا فَهُوَ صَدَقَةٌ
تارک الدنیا فرودگی بنی اسرائیل اور انکے گھرانے کا خاتم حضرت سی زکوۃ کی نسبت
کیا فرماتے ہیں۔مال اپنے لئے آسمان پر جمع کر جہاں کیڑا نہ مورچہ خراب کرے۔نہ پور سیندھ دے۔جہاں مال ہے۔وہاں دل ہے۔منتی ۶ باب ۲۰ د ۲۱۔ایک دولتمند نے حضور کے پاس رہنا اور خدائی بادشاہت میں داخل ہونا چاہا۔اُسے حکم
دیتے ہیں۔تمام مال و اسباب دے ڈال تب میرے ساتھ رہ۔متی ۱۹ باب ۱۶ - ۲۱۔وہ بیچاره با وجود شوق داخل نہ ہوسکا۔انسانی فطری کمزوری نے روک لیا۔غور کرو۔کیا تمام لوگوں کے ایسے حوصلے ہوتے ہیں جیسی مسیح کی خواہش ہے۔جو کل کی فکر آج کرے جسب تعلیم مسیح۔۔۔پنجاد ہے۔تعجب ہے۔اتنے بڑے دولتمند اور بادشاہ عیسائی جو برسوں کا فکر آج کر رہے ہیں۔کیسے انہی بادشاہت میں داخل ہونگے۔اونٹ کا سوئی کے ناکے سے نکلنا آسان اور
اے جو میں نے تجھ سے مانگا کچھ بیگ۔سو تمہیں کو پہنچے میرا نینگ ہے اسی اللہ پر لا
تلے ہمارے ترکہ کا کوئی وارث نہیں کیونکہ وہ صدقہ ہے "
میسج اور نہ کوہ۔
تهم لهم
دولتمند کا خدا کی بادشاہت میں داخل ہونا محال۔متی ۱۹ باب ۲۴ -
مستی کی تعلیم ناص وقت اور خاص محل پر اور خاص طبائع میں موثر ہے ریب اور بعض
طبائع کو پسند اور پیاری معلوم ہو سکتی ہے۔مگر ہر حال اور ہر ایک کے لئے اس تعلیم کا
خدا کی طرف سے حکم ہو۔قانون فطرت کی گواہی اور عملدرآمد سے اس کی تصدیق نہیں ہوں
ہو
سکتی
بردود
البتہ فطرت کے مطابق کہا جی کہا۔ولا تَجْعَلُ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلى عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطُهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدُ
ملو ما تحسُورا - سوره بنی اسرائیل سیپاره ۱۵ رکوع ۳ -
يَسْتَلُونَكَ مَا ذ ا يُنْفِقُونَ، قُلِ الْعَفْوَ - سوره بقر - سیپاره ۲ رکوع -
صدقات کیسے مال سے دیں کس قدر صدقہ نہایت ضرور ہے۔اسکے قواعد جیسے اسلام
میں فصل موجود ہیں۔مجھے معلوم نہیں کہیں اور جگہ بھی ہوں مسیح فرماتے ہیں۔جو کوئی تجھے سے
مانگے اُسے دے۔کہاں سے دے۔چوری حرام کاری سے بھی۔بڑی چیز مانگے محال بھی
مانگے۔کیا تب بھی ہم دین۔مگر قرآن فرماتا ہے۔ايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا
لَكُمُ مِنَ الاَرْضِ وَلا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُم
بأخذيه - سورة البقر- سیپاره ۳ -
اسلامی چو تھی اصل روزہ ہے۔اس عبادت کا پتہ عہد عقیق میں دیکھنا ہو۔تو دیکھو۔میں نے اہاوا کے دریا پر منادی
ہے اور نہ رکھ اپنا ہاتھ بندھا اپنی گردن کے ساتھ اور نہ کھو اسے اسکو ہر کھولنا۔پھر توبیٹھے رہے الزام کھایا گیا
اور پوچھتے ہیں تجھ سے کیا خرچ کریں۔تو کہ جو افر ود ہو حاجت سے)
سلہ اے ایمان والو خون کو مشتری چیزیں اپنی کمائی میں سے اور جو ہم نے نکال دیا تم کو زمین میں سے اور نیت نہ رکھتی
گندی چیز پر کہ خرچ کرو اور تم آپ نہ لو ۱۲
کرائی کہ روزہ رکھیں اور خدا کے آگے دکھ کھینچیں اور اس سے دعا مانگیں تو کہ اپنے اور
اپنی اولاد اور مال کے لئے سیدھی راہ پاویں۔عز را ۸ باب ۲۱ -
روزے کی نسبت یسعیا ۵۸ باب ۳ - ۲ موئیل ۱۲ باب ۲ - دانیال و باب ۳ -
استر ۴ باب ۱۶- یونسیل ۲ باب ۱۲ و ۲ باب ۱۵- یہود پیر اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے۔لوقا ۱۸ باب ۱۲- اور روزے کا حکم عہد جدید میں اس طرح ہے۔۱۲۔مسیح کے شاگر دسیح سے کہنے لگے۔ہم کیوں دیو نہ نکال سکے۔تو آپ فرماتے ہیں۔اپنی
بے اعتقادی کے سبب میں تمہیں سچ کہتا ہوں۔اگر تمہیں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہوتا
تو پہاڑ کو وہاں سے یہاں چلا سکتے اور کوئی بات تم سے انہونی نہ ہوتی۔پر یہ جنس دُعا اور
روزے کے بغیر نہیں ملتی۔متی ۱۷ باب ۱۹-۲۱ -
غور کرو عیسائیو۔مسیح کے شاگر د حسب شہادت مسیح بے اعتقاد اور بے ایمان
ہیں کہ نہیں۔یہاں ذرا ہمارے ہادی کے جان نثاروں کو یاد کر لو۔آجتک وہ دعاؤں اور
روزوں کی بدولت مسیح کے قول کی تصدیق کرتے ہیں۔عیسائیو ا یورپ اور چند افریقہ اور امریکہ میں حسب آیت مستی کے ا باب 19 کوئی تم میں
رائی برابر بھی ایمان رکھتا ہے یا نہیں۔سنو۔پولوس اور برنباس مسیح کے شاگرد بھی
روزہ رکھتے تھے۔۱۳ باب ۲- اعمال - مگر انہوں نے بھی انہونی کو ہوتا نہ کر دکھایا۔اس عبادت کا فائدہ قرآن نے خود بیان کیا۔كتب عليكم الصيامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ
تَتَّقُونَ أَيَّا مَا مَعْدُودَاتٍ -
اسلامی پانچویں اصل حج ہے۔حج کیا ہے ریج اور اسکے اعمال مفصل بحث مکہ معظمہ
کا ثبوت مقدسہ کہر سے علیحدہ اسی کتاب میں مندرج ہے، اہل اسلام کے قومی اجتماع کا
ے ترجمہ لکھا گیا تم پر روزہ جس طرح لکھا گیا اگلوں پر۔تو ہر بیچ رہو چھ گنتی کے دن یا
پانچویں ان۔مسیح اور روزہ
ایک سفر مسلمان بھائی محلے حملے کے ا م ا و ر و ا ن اور پانچ نمازوں میں باہم مل لیاری
یہ بات محلوں کی مسجدوں میں پانچ بار حاصل ہو جاتی ہے۔اور شہر شہر کے اہل اسلام کا باہم لنا
برسویں روز حج کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے۔فیضان وقت مساجد کی نظافت کا اہتمام اس بات سے دریافت ہو سکتا ہے۔ابتدائے اسلام میں جب اسلام اپنی اصلی حالت پر تھا۔ہادی اسلام اور اُسکے جانشینان
با اکرام تک کے لئے مساجد میں وضو کرنے کا کوئی مکان نہ ہوتا تھا۔نہ مساجد میں طہارت خان
اور بجائے ضرور ہوتے تھے۔صاف ظاہر ہوتا ہے۔رطوبات متحفتہ سینڈہ وغیرہ کو مخل
صحت اور ایسے موقع اجتماع کا منافی سمجھا۔ہم پچھلے لوگوں کے اطوار اور کردار کے ذمہ دا
نہیں۔رسالتمآب کے وقت مساجد میں خوشبو جلائی جاتی تھی۔اور مساجد میں یا اُن کے
قریب اجتماع رطوبت کا کوئی مکان نہیں ہوتا تھا۔گھروں میں وضو کر کے سجدوں میں
جانا جناب رسول اللہ صلعم سے ثابت ہے اور اسی کی فضیلت بیان کی گئی۔تمام شہر اور اُسکے حوالی میں رہنے والے مسلمانوں کے اجتماع کیلئے جامع مسجد اور
جمعے کی نماز تجویز ہوئی اور کثرت اجتماع کے لحاظ سے حکم ہوا مجھے سے پہلے نہا لینا پڑے
بدلنا بشرط امکان خوشبو لگانا۔اذان کے وقت جو خطبے (لکچر) کی ابتدا میں ہوتی ہے۔جمعے کو
آؤ۔اور ظہر کی نماز سے آدھی دو رکعت کی نماز پڑھکر اپنے اپنے کاموں پر چلے جاؤ۔زیادہ
دیر تک کے اجتماع کو جو مخل صحت تھا منع کر دیا۔بعد الجمعہ وعظ کی عادت ابتدائی اس
میں نہ تھی۔قصبات اور دیہات اور شہری اہل اسلام کے اجتماع کو سال میں دوبار عید الفطر
اور عید الاضحے پر تجویز کیا۔کثرت بھیٹر میں عدم صحت کا اندیشہ اس طرح مٹایا۔نہاؤ کپڑے بدلو۔سخت گرمی سے پہلے ہی شہر سے باہر کھلے میدان میں زن و مرد سب جاکہ جمع ہوا۔وہاں
دو رکعت کی نماز ہے اور اسکے بعد ضرورتوں پر خطبہ (لیکچر)
ام بلاد اسلام کے مسلمان بھائیوں کے اجتماع کے اسے صدر مقام و جگہ تجویزہوئی
مسجد کی نظامت
جماعت
جہاں سے ایسے عظیم الشان حکیمانہ مذی کی نشو ونما اور ابتدا شروع ہوئی۔لاہر ایک سلمان فقیرو
یا امیر ہر سال اس
کا وہاں جانا خلاف فطرت
تھا اور خلاف امکان۔اسلیئے حکم ہوا۔آسودہ
لوگ استطاعت والے مسلمان وہاں بہا دیں مختلف بلاد کے حالات جاننے اور اُنکے علوم و
فنون کے ادھر سے اُدھر اُدھر سے ادھر لانے میں اصحاب استطاعت ہی غالباً عمدہ طور پر
کامیابی کا ذریعہ ہوسکتے ہیں۔کمال اتحاد اور با ہم پہلے درجے کی یکتائی کے واسطے اور اس لحاظ سے بھی کہ امرا اور روسان
کے اور رورہے
کے ساتھ اُنکے غریب کا کر چا کہ کبھی ہونگے اور ضرور ہے
کوئی عاشق الہی غریب اور سکین مسلمان
بھی وہاں جا پہنچے۔حکم دیا تمام حجاج سادہ لباس صرف دو چادروں پر اکتفا کریں کسی کے
سر پر عمامہ اور ٹوپی نہ ہو۔کوئی کرنہ نہ پہنے۔کمال درجے کی بے تکلفی اور سادگی سے با ہم میں اومد
لَبَيْكَ لَبَيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لا شَرِيكَ كك کی صدا بلند کریں۔اتنا بڑا اجتماع اس صدر
مقام میں کہاں ہو شہر سے کئی کوس کے فاصلے پر نہایت وسیع میدان میں جہاں کسی مخلوق کی
تعظیم کا نام و نشان ہی نہیں نہ کوئی پتھر نہ کوئی درخت نہ کوئی ندی نہ کوئی رتھے۔حج کی بحث مفصل علیحدہ لکھی ہو۔اُسے دیکھو وہاں ہر ایک فعل جو کی نسبت کلام کیا ہو۔لطیفہ۔ذرا ناظرین صاحبان اس امر پر غور کریں۔میرے اکلوتے فرزند نے سلمہ اللہ و سلم
جس کی جدائی سے نہایت سخت رنج میں ہوں۔وَاشْكُو بَنِي وَحُزْنِي إِلَى اللهِ اللهُم
اطلب وصاله إن كان مع رضاك
) مجھ سے نماز اور زکوۃ اور روزے اور حج کے اسرار
پر سوال کیا۔اس وقت میں نے اُسے جواب
دیا۔نیازمندی دو قسم ہوتی ہو۔ایک نیازمندی
خادمانہ۔خدام کی نیاز مندی اپنے آقا اور بادشاہ کے سامنے۔دوسری نیازمندی عاشقانہ
عاشق کی محبوب کے ساتھ۔پہلی قسم کے نیاز مند کو مناسب ہے۔درباری لباس پہن کر بڑے ادب
اور وقار سے مالک کے دربار میں حاضر ہو۔اور تمام حکام اور مرتبوں کی اطاعت سے کان پر ہاتھ
رکھکر اطاعت کا اقرار کرے۔ہاتھ باندھ حکم کا منتظر رہے۔مجھک کر تعظیم دے۔زمین پر
ما تھار کھے۔حضور کے غریب نوکروں کیلئے نذر ہے۔یہی مجملا حقیقت نماز اور زکواتی ہے۔عاشقانہ نیاز میں ضرور ہو۔عاشق اپنے محبوب کے سامنے عشق میں بھوک اور پیاس بھی
دیکھے۔نہایت درجے کے اُس عزیز کو بھی جسکی نسبت لکھا ہے۔انسان ماں باپ چھوڑ کر
اُس سے متحد اور ایک جسم ہوگا کچھ دیر کیلئے ترک کرے۔اور جہاں یقینی طور پر سن لیا ہو کہ
میرے محبوب کی عنایات اور توجہات کا مقام ہر وہاں دور تا گود نا س کے عمامے اور ٹوپی سے
بے خبر پہنچے۔پروانہ وار وہاں فدا ہو۔کہیں تہمتوں کی روک ٹوک کی جگہ من پائے تو وہاں
پتھر چل دے۔یہی مجمل حقیقت روزے اور جن کی سمجھو۔مولوی محمد قاسم مرحوم نے یہ صوفیانہ
تقریر مفصل اپنے کسی رسالہ میں لکھی ہے۔اس جواب پر میرے عزیز فرزند نے مجھے کہا۔آپ
جب اسرار شرائع اسلام بیان کرتے ہیں۔تو انپر دو اعتراض وارد ہوتے ہیں۔اول یہ اسرار جو آپ بیان کرتے ہیں۔اگر واقعی اور سچے ہیں۔تو خود خدا نے یا جناب
رسالتم آپ نے یا آپ کے صحابہ نے کیوں بیان نہ کیئے۔دوم۔ان اعمال کے ساتھ اسلام نے یہ سند رکعات اور دعائیں کیوں لگا دیں۔اگر رفت
اجتماع قومی ہی جمعہ اور جماعت عیدین اور حج میں مقصود تھا۔خاکسار نے اُس عزیز سے کہا۔قانون قدرت پر نظر کرو۔فوٹو گراف لیتھو گراف -
ٹیلیگراف - چھا پہ۔ریل اسٹیم کے اسرار عناصر میں اسوقت سے موجود ہیں۔جب سے
عناصر کو خالق عناصر نے پیدا کیا یہاں میرا عزیز غور کرے۔الا نہ خدا نے اُسوقت ان اسرام
کو بیان فرمایا۔نہ اُسکے اُن مقربین بارگاہ نے جو اسوقت تھے انکی تشریح کی پھر کیا اسوقت
کے بیان نہ کرنے سے لازم آتا ہو کہ یہ اسرار موجود ہی نہ تھے۔اور یہ منافع جو آج ظاہر ہوئے۔ان
عناصر میں اسی زمانے میں موجود ہو گئے ہیں۔عزیز من قانون شریعت ہاں اسلام بعینہ قانون الہی
سمجھو۔عزیز من قانون قدرت اور طبیعیات میں صرف وہی اسرار اور منافع نہیں جو حکمائے
ا پیدائیش ۲ باپ ۲۴۔-
۴۹
یونان اور یورپ اور بقول آریہ سماج
وا نایان ہند (توبہ آریہ دیش نے بیان کئے۔بلکہ اور بے انت
اسرار بھی ہیں۔اگر طبعی قانون کے اسرار بے انتہا ہیں۔اور صرف اس قدر نہیں جو ابتک
حکما نے بیان کئے ہیں تو احکام اسلام کے اسرار بھی ایسے ہی سمجھو۔معلوم نہیں زمانے کی ترقی پر کیاکیا اسرار قانون قدرت اور قانون شریعت میں ظاہر
ہونگے۔سلف امت اگر اسرار بیان کرتے۔تو کسقدر اور کیا بیان کرتے۔لطیفہ - اُسوقت جب میں یہ باتیں کر رہا تھا۔یا اسکے قریب۔ایک ہند و یا آریہ آتشک کا
مبتلا بغرض علاج میرے پاس آیا۔بیمار کو دیکھا۔اُس کا وہ چھڑا جو مرد کی شرمگاہ پر ہوتا ہے اور
ختنے میں کاٹ دیا جاتا ہے۔اندر سے زخمی تھا اور مکن نہ تھا۔پیچھے ہٹ سکے۔ناچار اس
بیمار کا ختنہ کیا گیا۔میں نے کہا سبحان اللہ آج ختنے کی ضرورت مشاہدے میں آئی۔اور ایک
آرین کو ایک اسلامی مسئلہ بمجبوری ماننا پڑا۔دوسرے اعتراض کا جواب یہ ہے۔(ا) صرف اجتماع قومی ہی مقصود بالذات نہیں ہوتا۔بلکہ اسلامہ کا منشاء ہو کہ ہر ایک فعل میں ہر ایک قول میں ہم کو ہمارا خالق اور رازق مرتی یاد رہے۔کوئی فصل اور قول بدوں شمول نام باری و رضائے ایزدی نہ ہو۔ہر وقت خانی اشیاء سے بقا
کی طرف جسم سے روح کی طرف توجہ رہے۔دیکھو پائخانے کو جاتے ہوئے ایک جسمانی نجاست
پھینکنے کی جگہ جاتے ہیں۔اسلام سکھاتا ہے۔پاخانے میں جاتے وقت کہو۔لصور
اور جب پائخانے سے نکلے۔تو اس واسطے کہ ایک جسمانی دُکھ سے نجات پائی۔اورحیم سے
جسمانی نجاست دور ہو گئی۔روحانی نجاستوں کے دُور ہونے کی دعامانگے اور کہے غُفرانك
یعنی ہر ایک برائی پر تیری مغفرت مانگتا ہوں۔دوسری بات بجواب اعتراض دوم یہ ہے کہ اگر یہ روحانی محرکات الہی اذکار اور الہی
نے اسے اللہ میں تجھ سے پلید یوں اور خبائث سے پناہ مانگتا ہوں"۔روحانی محرکات
عبادتیں ان اعمال کے ساتھ نہ ہو تیں۔تو یہ اعمال متروک ہو جاتے۔باہمی اختلافات سے یہ
انجمنیں مثل اور دنیوی انجمنوں کے فنا ہو جاتیں۔یا یہ اعمال صرف دنیوی منافع پر محدود
رہ جائے۔اب ان اصول خمسہ اسلام کا ثبوت قرآن سے سُن لو۔قرآن کے پہلے سیپارے
پہلی سورت کی ابتدا میں ہے۔Ľ
ذلك الكتابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِيْنَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَ
يُقِيمُونَ الصَّلوة وَمِمَّا رَزَ فَنْهُمْ يُنْفِقُونَ - ابتدای قرآن
رَزَقْنا
ياأيها الذين امنوا كتب عليكم القِيامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ - سُوره بقر - سیپاره ۲ -
اللهِ عَلَى النَّاسِ حِبُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا سُوره ال عمران سیپاره
لطیفہ۔حج کے بیان میں دینی اور دنیوی دونوں قسم کے منافع کا بیان ان آیات سے نکلتا ہو۔اول رکوع الْحَجَّ اشْهُرُ مَعْلُومَات میں لکھا ہے۔فَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَ مَالَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ
خَلَاقٍ وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً
وقِنَا عَذَابَ النَّارِ - سوره بقر - سیپاره ۲ -
ے اس
کتاب میں کچھ شک نہیں راہ بتاتی ہے ڈر والوں کو جو یقین کرتے ہیں بن دیکھے (اللہ ) اور درست کرتے
ہیں نماز اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں۔الغیب ہو اللہ تعالے ۱۳ ابن عباس !!
سلک اے ایمان والو حکم ہوا تم پر روزے کا جسے حکم ہوا تھا تم سے اگلوں پر شاید ہم پر ہیز گار ہو جاؤ ہوں
ہے اور اللہ کا حق ہے لوگوں پر حج کرنا اس گھر کا جو کوئی پادے اس تک راہ ۱۳
وہ پھر کوئی آدمی کہتا ہے اسے رب ہمارے دے ہم کو دنیا میں اور اس کو آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔اور کوئی
ان میں کہتا ہے اے رب ہمارے دے ہم کو دنیا میں خوبی اور آخرت میں نوبی ۱۳
دیکھو خالص دنیوی منافع اسلام میں ناپسند ہیں۔
۵۱
و اذن فِي النَّاسِ بِالحَج يَأْتُوكَ رِجَالًا وَ عَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فجر
عَمِيقٍ لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ سُوره حج - سیپاره ۱۷ -
فائدہ - حج میں فوائد کی تحصیل کا خیال رہے۔غور کرو لفظ لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ پر۔انسان پیدا ہوا لڑ کی بالٹ کا۔تمام بلاد میں علی العموم اور عرب میں بالخصوص رواج تھا۔لڑکیوں کو مار ڈالتے تھے اور لڑکوں کی نسبت کثرت اولاد کو ناپسند کرتے تھے۔ایک یونانی حکیم
کا قول ہے لنگڑے لڑکے قانونا ہارے جاویں۔کثرت اولاد پر استقاط جنین اور مانع حمل ادویہ
پوچھنے والے بہت سے لوگ میرے پاس آئے۔انسانی قربانی کا جسے مہندمیں تو لی کہتے ہیں
یہود میں عام رواج تھا۔عرب کے ثبت پرست بھی اس بلائے بد میں گرفتار تھے مگر حضور تے
ان امراض کا علاج ایسا کیا۔جس کی نظیر نہیں۔اور یہی بات خرق عادت
ہے کہ ان امراض کا
نام و نشان ملک عرب میں نہ رہا۔دیکھو قرآن ان قبیح رسوم پر کیا فرماتا ہے۔اذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ بِآتِ ذَنْبٍ قُتِلَتْ - سوره تکویر - سیپاره ۳۰ -
تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُهُمُوا يا كمان قتلهم
-
كَانَ خِطأُ كَبِيرًا - سورۂ بنی اسرائیل - سیپاره ۱۵
وَكَذلِكَ زَيَّنَ لِكَثِير مِنَ الْمُشْرِكين مثل أولادهم شركا وهم
لِبُرُدُوهُمْ وَلِيَلْبِسُوا عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ سُوره انعام - سیپاره -۸
بیتائی کی تربیت اور پرورش اور قیموں کے حفظ اموال و اسباب
کی تاکید فرمائی۔لے اور پکارے لوگوں میں حج کے واسطے کہ آئیں تیرے پاس پیدل اور سوار ڈیلے ڈبلے اونٹوں پر
چلتے آتے راہوں دور سے۔کہ پہنچیں اپنے بھلے کی جگہوں پر یا
ے جب
بیٹی جیتی گاڑ دی کو پوچھے کس گناہ پر وہ ماری گئی ہوا
کے اور مار ڈالو اپنی اولاد کو ڈر سے علی کے ہم روزی دیتے ہیں انکو در تم کو بیشک ان کا مار نابڑی چوک ہے "
ہے اسی طرح بھی دیکھائی ہو بہت مشرکوں کو اولاد مارتی آنکے شریکوں نے
کہ انکو ہلاک کریں اور انکا دین غلط کریں۔
۵۲
و أن تَقُومُوا لِليَمى بِالْقِسْطِ -
ان الذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ اليَمى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِيم
نَارًا وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيرًا - سورۀ نساء - سیپاره ۴ -
أمْوَالَهُمْ إِلَى أَمْوَالِكُمْ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كبيرًا - سوره نساء - سیپاره -۴
پھر بچوں کے پیدا ہونے پرکسی فضول رسم کا نام ونشان نہیں۔بچے کے پیدا ہونے
کے بعد کلمات اذان کا بچے کے کان میں کہ دینا۔اور ساتویں روز ایسے نام رکھنے کا حکم ہے جس
میں الہی عظمت اور بزرگی ہو۔اور باری تعالیٰ کے جامع صفات
کا ملہ کا بیان ہو۔یا اس کی
رحمت عامہ کا تذکرہ۔ات الاسراء إلَى اللهِ عَبْدُ اللهِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ
اور بشرط وسعت محتاجوں کے لئے عمدہ غذا گوشت مہیا کر دینا قرآن نے سچ کہا ہے جو
آپ کے حق میں کہا۔وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالأَغلال التي كانت عليهم - سوره اعمال سیپاره -
توریت اور انجیل میں اول درجے کے دو ہی حکم ہیں۔ایک باریتعالی سے پیار -
دوسرا پڑوسی سے سلوک۔قرآن پڑوسی کے ملوک سے آگے بڑھتا ہوں۔اور میسوری تعلیم
نے اور کھڑے ہو جاؤ یتیموں کے لئے انصاف کے ساتھ کلا
لے جو لوگ کھاتے ہیں مال میموں کے ناحق وہ بھی کھاتے ہیں اپنے پیٹ میں آگ اور اب بیٹھیں گے آگ میں "۔سے اور دے ڈالو یتیموں
کو انکے مال اور بدل نہ لوگند استھرے سے اور نہ کھاؤ ان کے مال اپنے مالوں کے ساتھ
یہ ہے بڑا وبال "
کے ناموں میں بہت ہی پیارا نام اللہ کے نزدیک عبداللہ اور عبد الرحمن ہے۔یا
بہت
ھے اور اُتارتا ہے اُن سے بوجھ اُن کے اور پھانسیاں جو انپر تھیں۔۱۲
۵۳
کی تکمیل کرتا ہے اور کہتا ہے۔وَاعْبُدُ والله ولا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَ بِالْوَا لَدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبى
والتقى وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي القربى والجَارِ الْجُنبِ وَالصَّاحِب بالجنب
وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سُوره نساء - سیپاره ۵ -
ناظرین! ذرا سوچو۔جن لوگوں کو قرآن نے پڑوسی سے مقدم کیا ہو۔وہ تقدیم کے قابل
ہیں یا نہیں۔قانون ازدواج میں اول تبتل کو منع فرمایا۔پھر کثرت ازدواج کو جو نامه ایشیا
کے مقدسوں اور شرف اور عوام میں مروج تھا۔اس
کو اخلاقی خوبی پر رکھکر محدود کیا۔و
انكحوا الا يا طي مِنْكُم وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَ إِمَائِكُمْ إِن تَكُونُوا
فقر او يُعيهُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِهِ سُوره نور - سیپاره ۱۸۔ما نكحوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَثَ وَرُبَاعَ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا
تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً - سوره نساء - سیپاره ۴ -
غرض عدالت کی اخلاقی شرط لگا کر بیجا کثرت ازدواج کو روک دیا۔گو کثرت ازدواج
لحاظ قانون قدرت حرام نہیں۔اور میں دلیری سے کہتا ہوں۔توریت اور انجیل اور وید میں
کثرت ازدواج کی نسبت صریح ممانعت کیا اتنی تحدید بھی نہیں۔بلکہ ابراہیم جو کامل و راستباز اور تمام یہود اور نصاری اور اہل اسلام کا مورث اعلیٰ
گذرا جو کچھ کثرت ازدواج
کا نمونہ دکھا گیا۔کتب مقدسہ کے دیکھنے والوں سے مخفی نہیں۔اے اور بندگی کرواللہکی اور ملاؤ مت اُسکے ساتھ کسی کو۔اور ماں باپ سے نیکی کرو اور قرابت والے سے اور
یتیموں سے اور فقیروں سے اور ہمسائے قریب سے اور ہمسائے اجنبی سے۔اور برابر کے رفیق سے اور
راہ کے مسافر سے اور ہاتھ کے مال سے یہ
اور بیاہ دور انڈوں کواپنے اندر اور بونی ہو اسلام انڈیا گروہ ہو تاکوتی کردیگا۔پی نکاح کرو جو تم کو خوش آمین عورتیں دو دو تین تین چار چار پھراگر ڈرو کہ برابر رکھو گے تو ایک ہے "