سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 6

۵۴
موسی نے خود بہت سی بیبیاں
کیں اور تحدید کا کوئی قاعدہ نہ فرمایا" و او د جو ہمیشہ خدا کی
مرضی پر چلا۔اس نے سو کی تعداد کو جس طرح پورا کیا۔وہ حاجت بیان نہیں رکھتا۔بیٹے کو
ابتدا ہی عروج میں دنیا سے چلنا پڑا۔اور جسقدر ہے۔حضور کو سر رکھنے کی جگہ نہ علی شادی
کہاں کرتے۔رگوید- انو کا ۱۷ سکت ۱۰ - (۱۶) میں بہت سی کنواریوں کی اجازت صاف صاف
ہوتی ہے۔(عورتوں سے سلوک)
یورپ میں۔ہاں انگلستان میں کوئی عورت کوئی معاہدہ نہیں کر سکتی۔جائداد کی مالک نہیں۔نفقے کا دعوی کرے تو وہ دعلومی مسموع نہیں۔شوہر کے ایام مفارقت میں جو کچھ کمائے۔وہ
سب کچھ شوہر کا زنا کی مجرم نہیں۔خیانت مجرمانہ میں مجرم نہیں۔مگر قرآن کہتا ہے۔ه يُحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّسَاءَ كَرْهَا سُوره نساء - سیپاره ۴ -
ولَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ - سورة بقر- سیپاره ۲ -
الرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا التسبواو اليسا و نَصِيبُ مِمَّا النسان - سوره نسا ببارد
دیکھو قرآن کیسی مساوات کرتا ہے۔اور پھر اس قدرتی فوقیت کو جو مردوں کو عورتوں پر سے
کس لطافت سے بیان فرماتا ہے۔الرجال قوامون على النِّسَاءِ سُوره نساء سیپاره -٥
والرجالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةً سُوره بقر - سیپاره ۲
لے حلال نہیں تم کو میراث میں لے عورتیں زور سے ہے اور عورتوں کا بھی حق ہے جیسا ان پر حق ہے یا
سے مردوں
کو حصہ ہے اپنی کمائی سے اور عورتوں کو حصہ ہے اپنی کمائی سے !!
کے مرد حاکم ہیں عورتوں پر کا
اور مردوں کو اُن پر درجہ ہے ۱۲

موشی یعقوب نے جو کامل کہلاتے ہیں محسر کی خدمت کر کے اپنے اپنے نکاح کی ہی الخدمت
کا
کا نفع عورت کے سوا دوست کو پہنچایا۔پیدائیش ۱۳۹ بانت و خروج سحاب سموئیل ۱۰ و ۲۵ باب
یوشع ۳ باب ۲ مگر قرآن کہتا ہے۔اتُوا النِّسَاءَ صَدُقاته نحلة - سورة نساء - سیپاره ۴ -
ا تُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً سُوره نساء - سیپاره -۵-
عورت رکھنے کے فائدے اور معاشرت پر فرمایا۔م لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ - سوره بقر - سیپاره ۲ -
خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجَا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم
موَدَّةً وَرَحْمَةً - سوره روم - سیپاره ۲۱ -
ران آیات میں عورت اور مرد کی معاشرت کی نسبت باری تعالی اپنا عندیہ ظاہر فرماتا ہو۔اور یہ فرما کر زن و مرد کے باہمی تعلق کو دائمی کر دیا۔مُقْصِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ - سوره نساء - سیپاره ۵ -
میرے خاص معترض با پادری صاحب - محصنین غیر مصالحین کا کلمہ حلالہ اور متعہ کو بھی
حرام کرتا ہے۔مگر آپ نے ان دنوں خاص خطہ میں حلالہ اور متعہ کے بارے میں مجھے ارقام فرمایا
ہے۔سو گزارش ہے۔حسب قرآن اور احادیث صحیحہ یہ دونوں فعل اور دونوں میعاد معینہ کے
نکاح حرام ہیں۔نکاح میں تعیین مدت
کا حکم کسی صریح آیت اور صحیح حدیث میں نکال دینا آپ سے
نے اور دے دو عورتوں کے مہر اُن کے خوشی سے یا!
لے حق۔اُن کو دو اُن کے حق جو مقرر ہوئے ہوا
میں وہ پوشاک ہیں تمہاری اور تم پوشاک ہو اُن کی 1
کے بنادی تم کو تمہاری قسم سے جوڑی کہ چین پکڑو اُن کے پاس اور کیا تمہارے بیچ پیار اور ہر یا
کے قید میں لانے کو نہ ہستی مٹانے کچھ ۱۲
حلالہ اور متعة النساء

۵۶
قیامت تک نا ممکن ہو سنیئے ہادی اسلام نے فرمایا ہے۔(حلالے کی نسبت)
عن على قال لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المحلل والمحلل لها -
یہ حدیث مسند احمد میں ہے۔ترمذی اور ابن قطان اور ابن دقیق العید اور ابن اسکن نے
اسکی تصحیح کی ہو۔اور یہ حدیث علی مرتضیٰ سے امام احمداور ترندی اور ابو داؤد اور ابن ماجہ نے روایت
کی ہو اور حتی تنکح زوجا غیرہ میں وہ نکاح مراد ہو جس کو شریع اسلام نے جائزہ رکھا اور شرعی نکاح
پر لعنت
کا حکم نہیں لگ سکتا معلوم ہوا حلالہ شرعی نکاح نہیں۔اور متعہ النساء کی نسبت۔عل له على بن ابي طالب أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن متعه النساء
تو مذی وغیرہ نے اس حدیث کی تصحیح کی اور حرمت نفت النساء پہ آنحضرت صلعم کے اصحاب کا
یقین تھا۔ابن عباس قدیم ملکی روایات اور عادت کے باعث چند روز مجوز رہے جب انکو
شرعی حکم کی اطلاع ہوئی تجویز متعہ سے رجوع کردی متعہ کی حرمت تمام حنفیہ اورشافعیہ
اور مالکیہ اور حنابلہ اور اہلحدیث اور صوفیہ میں متفق ہے۔متعہ کی ابدی تحریم اگر دیکھنی ہو تو
دیکھو مسلم اور بخاری اور ترمذی یہ بات قانون قدرت میں صاف صاف مشاہدہ کیجاتی ہو۔مختلف اسباب سے میاں بی بی میں جدائی کی نوبت پہنچتی ہے۔اور باہمی نہایت تنفر پیدا
ہو جاتا ہے۔گو اسلام نے جدائی کی روکیں رکھی تھیں اور فرمایا۔ا انْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ -
اس آیت میں حکم دیا بی بی کو قبل نکاح پسند کر لو۔پھر نکاح کرد اور فرمایا۔وَعَاشِرُوا هُنَّ بِالْمَعْرُونِ فَإِن كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا
ے روایت ہے علی مرتضیٰ رضو سے لعنت کی رسول اللہ نے حلالہ نکالنے والے اور نکلوانے والے پر ۱۳
علی مرتضیٰ سے روایت ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا عورتوں سے متعہ کرنا لا
سل تو نکاح کرو جو تم کو خوش آویں عورتیں "
ہے اور گذران کر عورتوں کے ساتھ معقول جولوگوں میں پسندہوں پھراگر وہ تم کو نہ بھاویں۔توتم کو نہ
بھاوے ایک چیز اور اللہ رکھے اس میں بہت خوبی ۱۲

۵۷
وَيَجْعَلُ اللهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا۔سُوره نساء - سیپاره ۴ -
ناظرین با منصفانہ طور پر اس آیت کے معنی میں غور کرو تاکید معاشرت کے واسطے
قرآن مذہبی طور پر کیسے سخت اور لطیف طرز اختیار کرتا ہے۔اس آیت میں فرمایا۔اگر کسی باعث سے بی بی ناپسند اور ناگوار ہوتب بھی سلوک ہی
کرو۔اس سلوک کے بدلے ہم تم کو بہت سی بھلائی دینگے۔!!!
اس عجیب و غریب انعام کے سننے پر بھی اگر کوئی کار بند نہ ہو تو اور تندا پر فرمائیں دیکھو۔ا الَّتِي تَخَافُونَ نَشُورَ هُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُ وَ هُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ
نَشُوزَهُنَّ
سوره نساء - سیباره ۵ -
وان خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنَهُمَا فَا بعنواحَكَما مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَما مِن أَها ها
إن تُرِيدا اصلا حا تُونِي اللهُ بَيْنَهُمَا سُورۂ نساء - سیپاره ۵ -
أمسك عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ الله - سوره احزاب سیپاره ۲۲ -
الصلح خير- سورۂ نساء - سیپاره :-
و ببُولَتَهُنَّ أَحَقُّ بِرَدّ مِنَ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا- سوره بقر سیپاره ۲ ހވހހހ
ہاں زنا کا بد فعل اگر عورت سے سرزد ہو۔اور یہ فعل منشائے نکاح کے بالکل خلاف
تھا۔اس ظہور کے وقت فرمایا۔اے اور جن کی بدخوئی کا ڈر ہو تم کو تو اُن کو سمجھاؤ۔اور جدا کرو سونے میں اور مارولا
ے اور اگر تم لوگ ڈرو کہ وہ دونوں آپس میں منقدر رکھتے ہیں۔تو کھڑا کرو ایک منصف مردوں میں سے اور
ایک منصف عورتوں میں سے۔اگر یہ دونوں چاہیں گے صلح تو اللہ ملاپ کر دیگا اُن میں ۱۲
کو رہنے دے اپنے پاس اپنی جو رو اور ڈر اللہ سے "
ہے اور مسلح اچھی بات ہے کیا
ھے اور اُن کے خاوندوں کو پہنچتا ہے پھر لینا اُن کا۔اگر چاہیں صلح کر لیں کیا

۵۸
ولا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضِ مَا أَتَيْتُمُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ
بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ - سوره نساء - پاره ۴ -
وَلا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُ جُنَ إِلا أَن يَأْتِينَ بِعَامِشَة
مبينة - سورة طلاق - سیپاره ۲۸ -
جب ان تدابیر سے باہمی معاشرت میں فتور ہوا۔اور دلی روابط زن و شوئے ٹوٹ گئے۔تو صرف جسمانی تعلق کو جوایک جسم بلا روح تھا۔روحانی شارع
سے پسند فرمایا اورطلاق کی اجازت
بخشی مالکن ایک ہی طلاق کی اور تین مہینے تک باہمی مصالحے کی مہلت دی اور فرمایا۔إِذَا طَلَقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَاحْصُوا الْعِدَّةَ وَ
اتَّقُوا الله سوره طلاق - سیپاره ۲۸ -
اسْكُنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنْتُمْ مِنْ وَجدِ كُمْ وَلا تُصَارُ وهُنَّ
لِتُضَيقُوا عَلَيْهِنَّ - سوره طلاق - سیپاره ۲۸ -
މށްމ۔فإذا بلغت أجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِ تُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ
سوره طلاق - سیپاره ۲۸
ولا تُمْسِكُوهُنَّ مِرَارًا لِتَعْتَدُوا وَمَنْ يَفْعَل ذلك فقد ظلم
نَفْسَه۔رسوره بقر - سیپاره ۲ -
-
اے اور نہ اُن کو بند کرو۔کہ لے لو اُن سے کچھ اپنا دیا۔مگر جب وہ کریں بی پائی ہو
م کو۔وہ
اور مت نکالو ان کے گھروں سے اُن کو۔اور وہ بھی نہ نکلیں مگر جو کریں صریح بیحیائی یا
مگر
سے اے نبی جب تم طلاق دو عورتوں کو تو انکو طلاق دو انکی خدمت پر اور گنتے رہو عدت اور ڈر واللہ سے ملا
کے گھر دو انکو رہنے کو جہاں سے آپ رہو۔اپنے مقدور سے اور ایذا نہ چاہو انکی یا تنگ پکڑو انکولا
ہے پھر جب پہنچیں اپنے وعدے کو تو رکھ لو ان کو دستور سے یا چھوڑ دو ان کو دستور سے ۱۲
ے اور سمت بند کرو ان کے ستانے کو نا زیادتی کرو اور جوکوئی یہ کام کرے اس نے برا کیا اپنا ہیں

۵۹
فلا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْكَحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ - سوره بقر - سیپاره ۲ -
سوچو تو صحیح نکاح میں طرفین کی رضا مندی اور باہمی پسندیدگی جیسے آیت فانکی وال
مَا طَابَ لَكُم - اور حدیث عقبہ بن عامر سے ثابت ہے۔نه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ أَتَرْضَى أَنْ أَزْوَجُكَ فَلَانَةً
قَالَ نَعَمْ وَقَالَ لِلْمَرْأَةِ أَتَرْضَيْنَ أَنْ أَزَوْجُكَ فَلَانَا قَالَتْ نَعَمْ - فَزَوَجَ
احَدُهُمَا صَاحِبَہ اور طرفین کے اولیا اور اقارب کی رضا مندی جو حدیث۔نكاح الأبولي وَشَاهِدَ کے عدل - احمد دار قطنی بہقی نے روایت کی تاب ہے۔اور پھر اگر خاوند کوئی بد سلوکی کرے یا کہیں پیغبر ہو کر چلا جاوے۔یا ایسے امراض اور
اسباب میں گرفتار ہو جاوے جب سے عورت
کو ضرور ہو۔تو اسپر فرمایا۔ولا تُمْسِكُوهُنَّ مِرَارًا وَلا تُضَارُ وهُنَّ - سوره طلاق سیپاره ۲۸
ما جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَج - سوره حج - سیپاره ۱۷ -
جو کوئی خدا سے ڈرے شرعی احکام پر پابند ہو۔اور آیات متذکرہ بالا پر عمل کرے۔اُسے کوئی تکلیف نہیں۔من يَتَّقِ اللهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا سُوره طلاق سیپاره ۲۸ -
ربے موقع نہ ہو) پادری صاحب کی ایک اور اعتراض اسوقت سامنے آگیا۔فرماتے ہیں۔ے تو اب نہرو کو انکو کہ نکاح کر لیں اپنے خاوندوں سے "
سے یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے
پوچھا کہ آیا تو راضی ہو اسپر کہ تیرا نکاح فلاں غور کیے تھے
کیا دوں۔اُس نے کہا ہاں۔پھر آپنے ایک نور سے فرمایا کہ آیا تو راضی ہوا اسپر کہ تیرا نکاح فلاں مرد کے ساتھ
کرا دوں۔اُس نے عرض کیا ہاں۔پس آپنے ان دونوں کا نکاح
کر دیا۔سے یعنی بغیر دو گواہ عادل اور ولایت ولی کے نکاح صحیح کامل نہیں ہوتا یا ہے اور مت بند کرو اُنکے سنانے کو
۱۲
اور ایذا نہ پہنچاؤ انکو یا نہیں رکھی تیر دین میں کچھ مشکل کیا ہے اور جو کوئی ڈرتا ہو ان سے وہ کر دیتا ہو اسکا گذاشت

۶۰
اسلام نے
(خدا کی پناہ عور سے خلاف وضع فطرت جائزہ رکھا ہے۔پادری صاحب ! اللہ تعالے
نے قرآن میں عورت کو کھیتی کہا ہو۔اور خلاف وضع فطرت میں عورت کھیتی نہیں رہتی۔دیکھو۔نساء كُم حَرُثُ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ ـ سُوره بقر - سیپاره ۳
باہمی معاملات میں راستی اور سچائی
(ا) وَيْلَ لِلْمُطَفِينَ الَّذِينَ إِذَا الْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ - وَإِذَا كَالُوهُمْ
اوور نُوهُمْ يُخْسِرُونَ ، سور و تقطیف سیپاره ۳۰-
(۲) أَوْفُوا الكَيْلَ إِذَا كُلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ المُسْتَقِيم - سورة بنى اسرائيل سيپارةُ
(۱) اوفوا بِالْعَهْدِ اِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْدُولاً - سورة بنی اسرائیل - سیپاره ۱۵ -
۱۵
(ا) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَخُونُوا اللهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا آمَا نَتِكُمْ سُو انقال بارة -
نَ اللهَ يَأْمُرُكُمْ لَن تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا سُوره نساء سیپاره ۵
(۲) وَإِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوا وَ لَوْ كَانَ ذَا قُربى وَبِعَهْدِ اللهِ أو فَوا ذلِكُمْ وَضَا كميم -
سوره انعام - سیپاره ۸
ے عورتیں تمہاری کھیتی ہیں تمہاری سو جاؤ اپنی کھیتی ہیں یا
ین خرابی ہو گھٹانیوالوں کی وہ کہ جب ناپ لیں لوگوں سے پورا بھرلیں اور جب ناپ
دیں ان کو یا تول دیں تو گھٹا کر دیں
سے پورا بھر دو باپ جب باپ دینے لگو اور تو لو سیدھی ترازو سے ۱۲
اور پورا کرو قرار کو بیشک قرار کی پوچھ ہے۔تھے اور پورا کرو قرار اللہ کا جب آپس میں فرار دو اور نہ توڑو قسمیں کھی کیئے اچھے ؟
نے اے ایمان والو چوری نہ کرو اللہ سے اور رسول سے یا پوری کرو آپس کی امانتوں میں لا
ک اللہ تمکو فرماتا ہے کہ پہنچاؤ امانتیں امانت والوں کو بیلا
22 اور جب بات کہو تومن کی کہو۔اگرچہ وہ ہو اپنے ناتے والا اور ان کا قول پورا کرو یہ تم کو کہ دیاہے یا
۰۵

۶۱
(۱) يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ
أو الْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ سُوره نساء - سیپاره -۵-
(۳) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَ أَمْ لِلَّهِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ
قَوْمٍ عَلَى أَنْ لَا تَعْدِلُوا اعْدَلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوى - سوره مائده - پاره + -
سانه ها الَّذِينَ امَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ - سُوره مائده - سیپاره - 4
والحفظوا أيْمَانَكُمْ سُوره مائده - سیپاره
باہمی محبت
-
إنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُم
تُرْحَمُونَ - سوره حجرات - سیپاره ۲۶ -
ياأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْم مَنْ قَوْمٍ عَسَى أَن تَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ
وَلا نِسَاء مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُن خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا
تنا بزُوا بِالأَلْقَابِ بِئْسَ الْاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإِيمَانِ - وَمِن لَم يتب
فولاكَ هُمُ الظَّلِمُونَ - سورة حجرات سیپاره ۲۶
ے اے ایمان والو قائم رہو انصاف پر گواہی دو اللہ کی طرف اگرچہ نقصان ہو اپنا یا با یک یا قرابت والوں کا ۱۲
اے ایمان والو کھڑے ہو جایا کرو اللہ کے واسطے گواہی دینے کو انصاف
کی اور ایک قوم کو شمنی کے باعث عدال
نہ چھوڑو۔عدل کرو۔یہی بات لگتی ہے تقوے سے ۱۲ سے اسے ایمان والو پورا کرو اقرار ۱۲ -
ہے اور نگاہ رکھو قسمیں اپنی ۱۲۔ٹے مسلمان جو ہیں سو بھائی ہیں۔سو ملا دو اپنے دو بھائیوں کو اور ڈرتے رہو الہ سے شاید تم پر رحم ہو گا
اے ایمان والو ٹھٹھانہ کریں ایک لوگ دوسروں سے شاید وہ بہتر ہوں اُن سے۔اور نہ عورتیں دوسری
عورتوں سے شاید وہ بہتر ہوں اُن سے۔اور عیب نہ دو ایک دوست کو اور نہ نام ڈالو پڑھ ایک دوسر کی۔برا نام ہے گنہ گاری پیچھے ایمان کے اور جو کوئی تو بہ کرے تو وہی ہیں بے انصاف ۱۳ -

۶۲
يا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِ انهُ وَلَا
تجَسَّسُوا وَ لَا يَغْتَبْ بَعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا
فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ تَوَّابُ رَّحِيم - سوره حجرات سیپاره ۲۶ - رکوع ۱۴ -
بايُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لَتَعَارَفُوا
اِن أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ خَبِير - سوره حجرات - پاره ۲۶ -
اور حدیث میں آیا ہے۔لَا يُؤْ مِن اَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ الأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ۔اور قرآن کریم نے مخالف قوموں سے سلوک کی بابت فرمایا۔ولا تستوى الْحَسَنَةُ وَلا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ
وبينَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلَى حَمِه وَمَائِلَة هَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلقها إلا
ذُو حَظٍّ عَظِيمٌ - سوره سجاده - سیپاره ۲۴ - رکوع ۱۹ -
ويدرهُونَ بِالْحَسَنَةِ السيئة أولئِكَ لَهُمْ مُقه الدارِ سُوره رعد - پاره
أُولئِكَ يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُم مَرَّتَيْنِ مَا صَبَرُوا وَيَدْرَهُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَة۔سوره قصص - سیپاره ۲۰ -
ے اسے ایمان والو بچتے رہو بہت تہمتیں کرنے سے مقر بعضی تہمت گناہ ہے اور نہ بھی ٹو لوسی کا اور بدنہ کہ پیٹھ پیچھے
ایک دوسرے کو۔بھلا خوش لگتا ہے تم میں کسی کوکھا وے گوشت اپنے بھائی کا جو مردہ ہو۔سو گھن آتی ہو تم کو
اُس سے اور ڈرتے رہو اللہ سے بیشک اللہ معاف کرنے والا ہے مہربان "
ے اسے آدمیو! ہم نے تم کو نا یا نر و مادہ اور کر دیں تم میں ذاتیں اور قبیلے تاکہ پہچان لو بیشک بزرگ
تم میں سے اللہ کے نزدیک بڑے ادب والا ہے۔بیشک
اللہ جاننے والا ہے خبر دار ہے
اور برابر نہیں ہوتی نیکی اورنہ ہی جواب میں تو کہ اس سے بہت پر جو دیکھے تو میں تجھ میں شمنی تھی جیسے دوستدا
ہے نانے والا اور یہ بات ملتی ہو انھیں کو جو سہارا ر کھتے ہیں اور یہ بات ملتی ہو اسکو جسکی بڑی قسمت ہے۔اور کرتے ہیں برائی کے مقابل بھلائی اُن لوگوں کو ہر پچھلا گھر ۱۲
ش وہ لوگ پادینگے اپنا حق دو ہرا اسپر کہ ٹھیرے رہے اور بھلائی دیتے ہیں برائی کے جواب میں کیا

۶۳
ر عملدر
جو لوگ اسلام کے سخت مخالف ہیں اور اسلام کے مسائل سے انکو انکار ہے۔اگروہ
حمہ آور ہوں اور اسلام کے استیصا پر کمر باندھیں تو اسلام جو خلق فطرت کا کلام و علی العلیم
لوگوں کو کمزوری کی علیم ہوتے
رنے کی اور طاقت سے باہر تکلیف نہیں دیتا۔ہر ایک منصف
اپنے دل میں سوچ لے۔ایک گال پرطمانچہ کھا کر دو سے گال کو سامنے رکھنا۔جو ایک میل بیگاریں
لیجاوے۔اُسکے ساتھ دو میل پہلے جانا عام لوگوں سے دلی محبت کے ساتھ ہو سکتا ہے۔نگر نہیں ہو سکتا۔تو عالمگیر مذہب میں ایسا کلام بے فائدہ ہوگا۔اسی واسطے اسلام فطری
قومی میں انتقامی طاقتوں
کو مد نظر رکھ کر غور کرو کس لطافت کے ساتھ اخلاقی شریعت کی
تکمیل کرتا ہے
جزاء سَيِّئَةٍ سَيِّئَةَ مِثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَ أَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ -
سوره شوری - سیپاره ۲۵ - رکوع ۴ -
ران ما قبتُم فَعاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُو قِبْتُمْ بِهِ وَلَئِن صَبَرُ تُم لَهُوَ
خَيرُ للصَّابِرِينَ - سوره نحل - پاره ۱۴ - رکوع ۲۲ -
وقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لَا
يُحِبُّ الْمُعْتَدِین - سوره بقر - سیپاره ۲ - رکوع ۸
محمد رسُولُ اللهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ سُوره فتح پاری
على العموم منکرین اسلام سے جنگ جائز نہیں۔غور کرو آیات سابقہ پر۔ے اور برائی کا بدلہ برائی ویسی ہو۔پھر جو کوئی معاف کرے اور سنوار سے سو اس کا ثواب ہے اللہ کے فرقے کیلا
اور اگر بدا لو تم میں بدلہ لو برابر اس چیز کے کہ ایزا دیئے گئے ہو تم ساتھ اس کے اور البت اگر مہر کہو تم البتہ
وہ بہتر ہے واسطے صبر کرنے والوں کے یہ
اور پر خدا کی راہ میں سر جوڑ میں تم سو اور ہرگنہ زیادتی مت کرو۔بیشک اللہ پسند نہیں کرنا زیادتی کرنیو الی یکی
میں محمد للہ کا رسول اور اس کے ساتھ والے منکروں پر سخت اور آپس میں نرم دل اور رحیم ہیں یا

۶۴
يَنْكُمُ اللهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ
اَن تَبَرُّوهُم وتُقْسِطُوا إِلَيْهِمُ اِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ إِنَّمَا يَنهيكُمُ اللهُ عَنِ
الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّيْنِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهِرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَن تَوَلَّوهُمْ
وَمَن يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَأُولَئكَ هُمُ الظَّلِمُونَ۔سُوره ممتحنه - پاره ۲۸ - رکوع - -
فَاعْفُ عَنْهُمْ وَقُل سَلَام - سوره زخرت - سیپاره ۲۵ -
فالته عَنْهُمْ وَاصْفَحات اللهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ سُوره مائد سيارة۔واليَعْفُوا وَ ليَصْفَحُوا أَلا تَحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللهُ لَكُمُ سُوره نور سیپاره -۱۸
غلامی کی نسبت فرمایا
فا ممَّا مَنَّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاء حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا سُوره محمد سیپاره - ركوع
اسلام میں مخالف قیدی جب جنگ سے آتے اور اُس وقت اُنکا واپس کرنا مصلحت
نہ ہوتا۔تو پر ورش اور تربیت کے واسطے مجاہدین کے سپرد ہوتے۔اور حکم ہوتا جو کھاناتھ کھاؤ۔ران کو دو جو تم پہنو انکو پہناؤ۔طاقت سے زیادہ کام مت بتاؤ۔ہاں جیل خانوں اور دریائے شور
کے دُکھ نہ دیئے جاتے تھے۔لہ نہیں من کرتا تم کو ان ان لوگوں سے کہ نہیں لڑے تم سے بیچ دین کے اور نہیں نکال دیا ت کو گھروں تمہارے سے یہ کہ
احسان کر و تم ان سے اور انصاف کرو طرف اُن کے تحقیق اللہ دوست رکھتا ہے انصاف کرنے والوں کو سوائے اسکے
نہیں کہ منع کرتا ہے تم کو الہ ان لوگوں سے کہ لڑے تم سے بیچ دین کے۔اور نکال دیا تم کو گھروں تمہارے سے اور
مددگاری کی اوپر نکال دینے تمہارے کے۔یہ کہ دوستی کہ تم ان سے۔اور جو کوئی دوستی کرے اُن سے پس
یہ لوگ وہ ہیں ظالم اسے پھر عضو کر اُن سے اور کہ سلام یا
سال پس اُن سے عضو کہ اور درگذر بیشک احسان والے خدا کو پیارے ہیں یا
اور ضرور عفو کرو اور درگذر کیا تم نہیں چاہتے تمہاری مغفرت ہو "
شه پس یا احسان کی جو پیچھے اسکے اور یا بدار لیمو یہاں تک کہ رکھنے بوسے لڑائی بوجھ اپنے ہیں

محرمات کی نسبت فرمایا
قُلْ إِنَّمَا حَرَمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ
وَأَن تُشْرِكُوا بِاللهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَا نَّا أَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ -
نکاح میں قریب کے رشتے کو رام فرمایا ماں ہوں وغیرہ کے ساتھ نکاح کو نامنع کیا۔امام مشرب
میں شراب اور گرد آر اور ایسے چرند و پرند کا کھانا حرام کیا جن کا کھاناجسم یا اخلاق کے لیے مضر ہو۔مثلا سورگندگی کا عاشق۔بے حیا۔حملے میں نا عاقبت اندیش جانوروں میں ایک ہی ایسا ہے۔جو نہ سے جماع کرے اور لواطت کا مرتکب ہو۔اور جسکے گوشت میں کدو دانے کا مادہ ہے۔اور
گتا جو پچاس من کے مردار کے پاس اپنے ہم قوم کو آنے نہ دے۔با اینکہ اسکی ضرورت سے زیادہ موجود
ہے۔اسکو بھوک کی طاقت نہیں اور حد سے زیادہ خوشامدی اور بیجا اور درندے آرام کیئے۔اسلام کا احسان عام
اول توحید الہی کو کھایا اور بتایا۔خدا ہی متصف بصفات
کا ملہ اور ہر برائی سے پاک ہو۔خدا ہی عبادت کے لائق ہے۔ندوہ کسی کا بیٹا نہ وہ کسی کا باپ۔نہ ممکن کہ وہ یہود سے مار کھائے۔نہ مکن پتھروں میں حلول کرے۔جو رو نہیں رکھتا۔جو بہکا لیجانے والے سے لڑائی کی اُسے صحابیت
ہو۔کل شیء کا خالق ہے۔ارواح اور ذرات عالم اور انکے خواص اور زمانہ وغیرہ سب اسی کا
بنایا ہوا ہے۔وہ پیدا کرنے میں کسی چیز کا محتاج نہیں۔دوم تمام مقدسوں کی بے ادبی سے منع کیا۔اور فرمایا۔لا تسبوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللهَ عَدُوا بِغَيْرِ عِلْمٍ۔سوره انعام - سیپاره
ا تو کیہ ضرور حرام میں میرے رب نے کھلی اور چھپی ہے جیائیاں اور گناہ اور بغاوت ناحق۔اور مشرک جیپر
کوئی دلیل نہیں۔اور خدا پر لگانا ہے علمی سے ۱۲
اور تم لوگ بُرا نہ کہو جن کو وہ پکارتے ہیں اللہ کے سوا کہ وہ برا کہ بیٹھیں الہ کو بے ادبی سے بے سمجھے گا

·

آج 10 میں سے 10 باقی