سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 7
۶۶
سوم۔کل دنیا میں مندرین کا آنا تسلیم فرمایا۔اور انصاف سحر مذاہب پر کلی انکار نہیں کیا۔بلکہ تمام انبیا ورسل پر یقین کرنا۔اور انپر ایمان لانا بنایا اور فرمایا۔دو ان مِنْ أُمَّة الأَخَلَا فِيهَا نَذیر - سوره فاطر - سیپاره ۲۲ -
والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا نُزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
أولياكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُولئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ - سوره بقر سيپاره ۱- رکوع ۱ -
چهارم کسی نبی کی نسبت طعن نہیں کیا انہی کی تعلیم پر کہیں بھی نکتہ چینی نہیں کی ایک نصائح
کو بدون طحن تشنیع بیان کیا ہے۔مطاعن بیان کرنے میں بالکل سکوت فرمایا۔یہود اور عیسائیوں
کو فرما سکتے تھے۔تم کن لوگوں کے تابع ہو۔لوط اور یعقوب۔داؤود اور سلیمان حسب کتب عہد
عقیق کیے تھے۔بلہ تمام بزرگان یہود اور مسیح کی عظمت بیان کی۔برائے نام بھی ان کے مطاعن
کا تذکرہ نہ فرمایا۔بڑی مدح سرائیاں کیں۔عیسائیوں آریوں یہودیوں کی عادت ہے کسی کی
مذہبی خوبیوں سے چشم پوشی کر کے اسکے مطاعن بیان
کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔عیسائیوں کی مقدسہ کتب میں ایسے ایسے خطرناک حالات انبیا کے مندرج ہیں جن کے
پڑھنے سے ان بزرگوں کے چال چلن پر حرف آتا ہو۔اور پھر جب قائل کی حقارت ثابت ہوتی ہو
تو اسکے کلمات کی عظمت خاک بھی نہیں رہتی۔مقدس کتابوں میں اگر لکھا ہو کہ فلا شخص حسب
عام رائے ہمعصروں کے شرابی اور کھاؤ اور بدکاروں کا دوست تھا۔تو ایسے شخص کی
تعلیم پر کیا توجہ ہوگی۔پنجو علم کی ترقی پر بڑی ترغیب دی۔انَّمَا يَخْشَى اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَماء - سوره فاطر سیپاره ۲۲ رکوع ۱۵
ے کوئی بھی گروہ نہیں مگر اُن میں نذیر گذر ہے۔(انتہ۔معلم خیر ) ۱۲
اور جو یقین کرتے ہیں۔جو کچھ اترا تجھ پر اور جو اترا تجھ سے پہلے اور آخرت کو وہ یقین جانتے ہیں۔انہوں نے
پائی راہ اپنے رب کی۔اور دیہی مراد کو پہنچے۔۱۲
ہ اللہ کے بندوں میں سے اللہ سے علم والے ہی ڈرتے ہیں "
۶۷
و فَعَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ سُوره مجادله سیپاره
قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ - سُوره زمر- سیپاره ۲۳
قُل
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا - سُورة بنى اسرائيل - سیپاره ۱۵ -
اعوذُ بِاللهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ - سوره بقر - سیپاره ۱ رکوع ۸
تعلم علم اور تعلیم کی نسبت فرمایا
اعلی تعلی
قول انفَرَ مِن كُل فرقة منْهُمْ طَائِفَة لِيَتَفَقَهُوا فِي الدّينِ وَلِيُنذِرُوا
قَوْمَهُمْ إذَا رَجَعُوا اللَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ - سوره توبة - سيپاره ۱۱ -
ا تَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُم لَا تَعْلَمُونَ سُوره نحل سیپاره -۱۴
وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا
تَكْتُمُونَه سُوره آل عمران - سیپاره ۴ -
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوَلا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ وَعَمِلَ صَالِحًا - سوره سجده فصلت سیپاره
نے اللہ تم سے ایمان والوں اور علم والوں کے ہی در حبات بڑھاتا ہے ہوا
ملے تو کہ علم والے اور بے علم کیا برابر ہونگے۔نہیں کیا
ے تو کہ اسے میرے رب مجھے علم میں ترقی دے۔It
میوں میں پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ہو جاؤں جاہل ۱۲
ه سو کیوں نہ نکلے ہر فرقے میں سے اُن کے ایک حصہ تا سمجھ پیدا کریں دین میں اور تا خبر پہنچا وہیں
جب پھر آویں اُن کی طرف شاید وہ بیچتے رہیں ۱۲
ذکر والوں سے پوچھ لو۔اگر تم نہیں جانتے "
ہے اور جب لیا اللہ نے پختہ اقرار کتاب والوں سے کہ اسکو بیان کرو گے لوگوں کے پاس اور نہ چھپاؤ گے یا
شے اُس سے اچھا کون ہے بولنے میں مری نے خدا کی طرف بلایا۔اور اچھے عمل کیئے۔
ششم جمہوری سلطنت قائم کی رعایا کی آزادی کو دیکھو۔هم
شُوا بَيْنَهُمْ سوره شوری سیپا
الذينَ اسْتَجَابُو الرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَاَمْرُهُـ
شاوِرُهُمْ في الأمر - سورة آل عمران - سیپاره ۴ -
انمار ليكُمُ اللهُ وَرَسُولُهُ - سوره مائده - سیپاره -4-
اتین اور بغاوت کی بیخ کنی کی۔۲
ا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالاثْمَ
والْبَغْيَ سُوره اعراف - سیپاره
تمام نیکیوں کا مدار قیامت پرایمان لانا تھا۔قیامت کو کیسے کیسے دلائل ہو ثابت کیا۔که عقل دنگ رہ جاتی ہے۔توریت میں قیامت کا صاف صاف تذکرہ بھی نہیں اسید اسکوی
یہود کا ایک فرقہ بالکل منکر تھا۔مسیح کو بدقت ثابت کرنا پڑا۔الا قانون قدرت کے دلائل سے
ثابت نہ کیا۔بخلاف قرآن کے کہ اُس نے قیامت کا مسئلہ مہر مہین کر دیا۔موت۔جو ایک ضروری اور ہر ایک فقیر و امیر کے لئے قدرتی اور لابدی ہے اسکے
وقوع پر بائیں خیال کہ مردے کے اجزا ہوا میں نہ پھیلیں۔گہری زمین میں گاڑ نا تجویز کیا غسل دیا
سادے ایک یا تین کپڑوں میں لپیٹ کر دفن کیا۔اور مردے کیلئے کھڑے ہو کر دعا مانگنے کا مدیا
و دیبا پر کاش میں لکھا ہے گائے کا گوشت پکانے سے ہوا میں ردی اجزا پیدا ہو کر پھیلتے ہیں۔اور ایک پرچے میں لکھا ہے۔ہیضے والے کے کپڑے جلا نا بری بات ہو۔اس سے ہوا میں
روی اجزا اپھیلتے ہیں۔پھر مردے کے جلانے کے فوائد حجب بیان کرنے لگا۔وہ پہلا مضمون
17
نے اور ایمان والے وہ جنہوںنے حکم مان اپنے رب کا۔اور درست رکھی نماز اور انکی حکومت ہر مشورے سے آپس میں یا
ہے اور مشورہ کر لیا کر اُن سے حکم میں ملا
سے تمہارا ولی اللہ اور اُس کا رسول ہے۔کہ بیشک عوام کیا میرے رہنے بے حیا باتیں کھلی اور چھیں اور گناہ اور بغاوت ہیں
くす
49
بھول گیا۔سچ ہے در ونگو را حافظہ نباشد -
مرنے کے بعد بھی نا امید نہیں کیا۔دیکھو مقالات ابو الحسن الاشعری اور مستند احمد میں اسود
این تشریح اور ابو ہریرہ
کے احادیث جن میں برزخ اور میدان محشر میں شرعی احکام اور ان کی
تکالیف کا حکم ہے۔اور دیکھو شرح منازل ابن قیم میں ہے۔وَمَن طَعَنَ فِي هَذِهِ الْأَحَادِيثِ بِأَنَّ الْأَخِرَة دَارُ جَزَاء لَا دَارُ تكليف فهذه
في
الأحاديثُ مُخَالِفَة لِلْعَقْلِ فَهُرَجَاهِلَ فَإِنَّمَا التَّعلِيفُ أن ينقطع يد حول أي
القرار الجنة والنار
پھر الہی رحمت کی نسبت اسلام میں آیا۔كتب رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ وَرَحْمَتُ، سَبَقَتْ عَضَبَه -
غرض اسلام نے تو عید - صبر اور شکر۔خوف اور باری تعالیٰ سے امید اور رضا اور
زہد اور عبادت - تقومی۔قناعت سخاوت - احسان حسن ظن حسن خلق حسن معاشرت
صدق - اخلاص - عفت - شجاعت علم وعمل اور تمام بھلائیوں کے کرنے کی تاکید فرمائی۔شرک اور غل اور کینہ اور حسد - تکبر حب الثنا- ریا - غضب - عداوت يغض طمع بخل
فخر لا یعنی میں نوض - عیاشی اور شکستی بحرا مخوری- بیحیائی - قلت رحمت - مکر - دعا۔خیانت
چغلی جہل جین اور ہر ایک برائی سے ممانعت کر دی۔طعن کیا گیا ہے مسلمانوں میں کسل اور مستی حرام خوری عیاشی فضول خرچی - فرود پر
یہ صرف اسلام کی تعلیم کا نتیجہ ہے پر سنو۔یہ آیات کن لوگوں کی مقدس کتاب میں ہیں۔ے اور جس نے ان احادیث میں طعنہ کیا کہ آخرت دار جیہا ہے نہ دار تکلیف۔پس یہ احادیث عقل کے
خلاف ہیں وہ جاہل ہے۔کیونکہ تکلیف جنت اور نارمیں پہنچنے پر موقوف ہوگی کیا
ہے یعنی لازم کر لیا تمہارے پروردگار نے اپنی ذات پر رحمت کو اور رحمت اسکی خالی ہے اس کے غضب پر کیا
ايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا انْفَقُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا كَسَبْتُم وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ
الْأَرْضِ - سورۃ بقر - سیپاره ۳ -
بانيها الذين امنوا كُلُوا مِن طيبت ما رزقناكم وَاشْكُرُوا الله
إن كُنتُم إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ - سوره بقر - سیپاره
ايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَأْكُلُوا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْدُ لُوَابِهَا إلَى الكامي
لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالاثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ سُوره بقر سیپاره ۲
هوا مِهَارَزَ فَكُمُ اللهُ عَلا لا يا وَ اتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنتُمْ بِهِ مُؤْمِنُونَ سُورَهُ مانده پارَةً۔وَلا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلاً- سورة بنى اسرائيل سيپار
يا أَيُّهَا الَّذِينَ امنوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَ المَيْسِرُ وَالأَنْصَابُ وَالاَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ
وَكُلُوا
-L
عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ سُورۂ مائدہ - سیپاره ،
عیاشی کو یہانتک نفرت دلائی که بد کار عورتوں اور سیلیوں سے نکاح کے بارے میں کہا۔الزَّافِ لَا يَنكِمُ إِلَّا زَانِيَةُ أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَة لا ينكها الاذاب أَوْ مُشْرِكَ
وحرم ذلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ - سوره نور سیبار ١٨
ے ایمان والو خرچ کر وشتری چیزیں اپنی کمائی سے اور اسے جو ہم نے نکالیں تمہارے لئے زمین سے ۱
ہے اسے ایمان والو کھاؤ ہمارے رزق سے ستھرے اور اللہ کا شکر کرو۔اگر تم اس کی عبادت کرتے ہو کیا
سکھ اسے ایمان والو مت کھاؤ آپس میں مال ناحق اور نہ پہنچاؤر اُن کو مالکوں تک کہ کھا جاؤ کاٹ کر لوگوں کے
۱۲
قال سے مارے گناہ کے اور تم کو معلوم ہے یا
ہے اور کھاؤ اس میں سے جو دیا تم کو خدا نے حلال اور تھرا اور خدا سے ڈرو جسر تمہارا یقین ہے یا
ے زنا کے نزدیک بھی مت جاؤ بے شک یہ بے حیائی ہے اور تیری راہ ۱۲
ان اے ایمان والو شراب اور جہا اور بت اور فالیں۔گندی باتیں شیطانی کام میں پیس بچو۔تاکہ نجات پاؤ۔که بد کار مرد نہیں بیاہتا مگر عورت بدکار یا شرک والی۔اور بد کار عورت کو بیاہ نہیں لیتا مگر بدکار مرد یا
شرک والا۔اور یہ حرام ہوا ہے ایمان والوں پر کیا
اسراف اور حق تلفی اور غرور کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے۔وَاتِ ذَا الْقُرْبَى حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا تُبَدِّرُ تَبْذِيرًا - إِنَّ
الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ - سورۂ بنی اسرائیل - سیپاره ۱۵ -
ولا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولا
كل ذلك كَانَ سَيْتُه عِندَ رَتِكَ مَكْرُوها - سورة بنی اسرائیل سیپاره -۱۵ رکوع
مسائل ذات و صفات باریتعالی اور توب او از کار او شر و شر کا ناک کو تعلیم
قرآنی کو چند آیات کی تحریر پر ختم کرتا ہوں۔دیکھو آخر سورۂ فرقان۔عِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَ إِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ
قالوا سلاما -
والذين يبيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّداً وَ يَا مَا وَ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِف هنا
عذابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَا مَا إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرَّ أَو مُقَامًا -
الَّذِينَ إِذَا انْفَقُو الم يسي قُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا -
و الَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ الها اخر ولا يَقْتُلُونَ النَّفْس التي حرم الله
نے اور دے رشتہ دار کو امر کا حق اور مسکین کو اور مسافر کو اور اسراف مت کہ اسراف والے شیطان کے بھائی ہیں۔ہے اور مت چل زمین پر اترانا۔تو پھاڑ نہ ڈالی گازمین کو اور نہ پہنچے گا پہاڑوں تک لمبا ہو کہ۔یہ جتنی باتیں ہیں۔اُن میں سب سے بری چیز ہے تیرے رب کی بیزاری ۱۲
ملہ اور بندے رحمن کے وہ جو چلتے ہیں زمین پر لیے پاؤں اور جب بات کریں ان سے بے سمجھ لوگ کہیں صاحب سلامت ۱۲
ے اور جودات کا مٹتے ہیں اپنے رب کے آگے سجد سے میں کھڑے اور وہ جو کہتے ہیں اسے رب ہٹا ہم سے دوزخ کا
عذاب بیشک اس کا عذاب بڑی چٹی ہے وہ بری جگہ ہے ٹھہراؤ کی اور بری جگہ ہے رہنے کی ۱۲
کے اور وہ کر عجب خرچ کرنے لگیں نہ اڑا وہیں اور نہ تنگی کریں اور ہو اسکے بیچ ایک سیدھی گذران ۱۳
نے اور وہ جو نہیں پکارتے اللہ کے ساتھ اور معبود اور نہیں خون کرتے جان کا جو کی اللہ نے مگر جہاں چاہیئے۔اور بدکار نہیں اور جو کوئی کرنے یہ کام بڑے گناہ سے دو نا ہو اسکو عذاب دن قیام کے دو پڑا ہے میں زمین
-
۷۲
إِلا بِالْحَقِّ وَلا يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلُ ذلِكَ يُلْقَ أَنَا مَا يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ
القِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا -
اسلامی دعائیں تو ایسی ہیں کہ اُن کا عشر عشیر بھی اور مذاہب میں نظر نہیں آتا عجیب
غریب دعا ملحد ہے جسکی تفسیر این احمدی میں قابل دید ہے میں اس بیان کو ایک فون دعا
پرختم کرتا ہوں۔ذرا اس میں تامل کیجئے۔اور سیح کی دُعا۔متی 4 باب 9 کو دیکھئے۔اللهمَّ اقْسِمُ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَمُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ وَمِنْ طَات
مَا تُبَلِغْنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِينِ مَا تُهَودُ بِهِ عَلَيْنَا مَصَابِ الدُّنْيَا اللهم مَتَّعْنَا
باسماء عِنَا وَابْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْ ثَارَنَا عَلَى مَنْ ظَلَمْنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى
مَنْ عَادَ انَا وَلا تَجْعَلُ مُصِيبَتَنَا فِي دِينِنَا وَ لا تَجْعَلِ الدُّنْيَا أَكْبَرَ هَمِّنَاوَ لا مَبْلَغَ -
علمنا ولا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لا يَرْحَمْنَا -
لنا اتنا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
ہوئی اسلام کے معجزات پر انکار کے لئے پادریوں اسلام کے مخالفوں نے ان چند
باتوں سے استدلال کیا ہے۔اول خرق عادت یا فعل ما فوق العادت کا لفظ جو معجزے کا مترادف ہے بلکہ خود
معجزے کا لفظ بھی قرآن میں محمد صاحب کے حق میں نہیں آیا۔جواب۔قرآن میں تو یہ الفاظ کسی نہیں کے نشانات نبوت میں نہیں بولے گئے محمد صاب
ے اے اللہ ہے ہم کو اپنا ڈر جو روک ہو رہا ہے اور گناہوں میں اور عبادت میں لگا جس سے ہم تیری جنت میں پہنچیں۔اتنا یقین ہے کہ دنیا کے مصائب آسان ہوں اے اللہ ہم کو کانوں اور آنکھوں اور قوت سے زندگی بھر نفع دے
اور کر ہمارا غلبہ ظالموں پر اور ہماری حمایت کر حد سے نکلنے والے پرہ۔ہم کو دین میں مصیبت نہ رہے۔دنیا کا
زیادہ خیال نہ رہے۔صرف دنیا ہی علم کا پورا نتیجہ نہ ہو اور نہ کر غالب ہم پر وہ جو رحم نہ کرے
کہ اسے ہمارے رب دے ہم کو دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی اور بیچا آگ کے عذاب سے ۱۲
۷۳
کیلئے کیسے بولے جاتے۔مگر یاد رہے ان الفاظ کا نہ بولا جانا بھی ایک معجزہ اور خرق عادت بلکہ
نشان نبوت ہے۔جسے آیت نبوت بھی کہتے ہیں۔کیونکہ یہ لفظ نہایت کمز و را در ناقص میں
ان الفاظ کا استعمال ان نشانات نبوت پر جو واقعی نشان تھے۔عمدہ نہ تھا۔اس لئے ترک کیا۔د سبحان اللہ علمی ترقی میں جو الفاظ نکلے وہ ناقص اور قرآنی الفاظ کامل) کیونکہ خرق عادت کے
معنی ہیں عادت کا خلاف۔اور پھر سب سلیم یہود و نصاری وغیرہ انبیاء اور رسولوں کیساتھ
جب ہمیشہ ایسے امور کا ظہور ہوتا ہے۔تو یہ امور عادت میں داخل ہو گئے۔یہ عجائبات
سنت
اللہ میں شامل ہو گئے۔تبدیل منت اللہ یا خلاف عادة اللہ نہ ہوئے۔پیس ایسے
عجیبہ امور بانشانات کو خرق عادت
کہنا کیسا غلط ہوا۔اگر معجزے کے بھی یہی معنی ہیں تو سکا
اطلاق بھی غلط ٹھہرا۔اور اگر حسب لغت اسکے معنی عاجز کر دینے والے کے لئے جاویں تو
بھی یہ لفظ کمزور ہے۔دیکھو یہودان یروشلم اور پلائس سے بقول اناجیل اربعہ ایسا فعل سرزد
ہوا جس نے مسیح اور انکے تلامنہ کو عاجز کردیا۔پس کیا یہود دشمنان مسیح اور پلاطس اصحاب
علاوہ بریں توریت استثنا ۱۳ باب ۵۰۱ سے معلوم ہوتا ہو کہ صرف معجزه ثبت نبوت
نہیں ہو سکتا۔بلکہ جھوٹے انبیا بھی معجزات دکھا سکتے ہیں۔مرقس 14 باب ۷ اسے معلوم ہوتا
ہے۔ہر ایک مومن عیسائی معجزات دیکھا سکتا ہے۔پھر مجز، نشان نبوت کیسے ہوگا۔اسلئے
معجزہ اور خرق عادت کا لفظ قرآن کیا حدیث صحیح اور اسلامی، علی طبقے کی کتابوں میں نہیں آیا۔بلکہ بجائے اس کے آیت اور علامت کا لفظ آیا ہے۔غور کرو اگر تعلیم یافتہ نوجوانوں کے
کہنے پر مان لیں ترقی کے زمانے میں جو لفظ نکلا وہ ناقص ہے۔اور رسالت مآب کا
لفظ پورا اور کامل ہے
پادری صاحبان آنحضرت مسلم کی نسبت قرآن بلکہ صحیح حدیث اور صحابہ کے
زه بان پر بھی صدور معجزہ یا خرق عادت کا لفظ نہیں آیا۔تو آپ یاد رکھیں کوئی نقص نہیں۔
ہوا۔علی ثبوت کمال ہے۔۷۴
دوم - دلیل انکار معجزات پر قرآن میں آیا ہے۔وَمَا مَنَعَنَا أن ترسل بالآيَاتِ إِلا أَن كَذَبَ بِها الاولُونَ
میں پوچھتا ہوں الآیات عربی لفظ ہے۔دو کلموں سے بنا ہوا ایک آئی اور دوسرا
آیا ہے جو آیت کی جمع ہے۔آئی کے معنے عربی میں کبھی خاص کے آتے ہیں اور کبھی کھل کے معنی
دیتا ہو۔اگر لفظ آل کے خاص معنے لیئے جاویں تو آیت کا مطلب اور معنے یہ ہونگے۔ہمیں ان خاص نشانیوں کے بھیجنے سے (جنہیں منکر لوگ طلب
کرتے ہیں) کوئی امر
مانع نہیں ہوا۔مگر یہ کہ ان نشانیوں
کو اگلوں نے جھٹلایا۔اس کے بعد کی آیت بھی ان معنوں کی تاکید کرتی ہے جس کا مطلب ہے نمود کی قوم نے
ایک نشان مانگا پھر انہوں نے تکذیب کی۔اور اس نشان پر ظلم کیا۔اس
قسم کے نشانات کی نفی صرف آنحضرت صلعم ہی کے وقت نہیں ہوئی۔بلکہ غور کرو۔مرقس ، با فریسیوں نے مسیح کے نشانات طلب کیے۔اس نے آہ کھینچ کے کہا۔اس
زمانے کے لوگ کیوں نشان چاہتے ہیں۔میں تم سے سچ کہتا ہوں۔اس زمانے کے لوگوں کو
کوئی نشان دیا نہ جاوے گا۔اور میں نشان دکھانے کا وعدہ ہوتا ہے۔کبھی اب تک ظلمت میں ہے۔اور لوقا ۲۳
باب ، میں ہے۔میرود لیس کو بڑی خواہش تھی۔کچھ سیحی معجزے دیکھے۔باوجود اصرار
مسیح اسکے سامنے بولے بھی نہیں۔آخر اس نے ناچیز ٹھہرایا۔غور کیجئے ذرا انصاف سے سنیے۔انجیل میں لکھا ہے۔اگر کسی میں رائی برابر بھی ایمان ہوں
تو پہاڑوں کو کہے یہاں سے وہاں چلے جاؤ تو وہ پہلے جاو بینگے۔بیماروں
کو ہاتھ رکھ کر چنگا
کرے گا۔وغیرہ وغیرہ۔مرقس ۱۶ با شلبت عیسائی انصاف سے کہیں تمام دنیا میں
کوئی عیسائی مومن ہے۔یا سب کے سب کا فر ہیں۔اگر کوئی ہے تو اپنے ایان کو
مرقس بات پر رکھ کر دیکھے اگر کہے کہ اسوقت معجزات کی ضرورت نہیں تو ہم کہتے ہیں۔ایسی ہی محمد صاحب کے وقت بھی ضرورت نہ تھی۔دوم۔اگر ان کے معنے جو الآیات میں ہو۔محل کے لیئے جا دیں تو یہ معنے ہونگے ہمیں
کل معجزات بھیجنے سے کوئی امر مانع نہیں ہوا۔مگر اگلوں کا اُن معجزات
کو جھٹلا نا یعنی مستقاً
معجزات ہماری قدرت میں ہیں وہ سب کے سب ظاہر نہیں کیے گئے۔پادری صاحبان ! اس سے بالکلیہ معجزے کی نفی نہیں نکلی۔اسکی مثال ایسی سمجھو۔ایسی
کوئی کہے میں نے کل مطالب بیان نہیں کئے۔اس کلام سے کوئی بھی سمجھ سکتا ہے۔کہ
قائل نے کوئی مطلب بھی بیان نہیں کیا۔سوم دلیل انکار معجزات یا آیات نبوت پر۔آیات نبوت یا معجزات صرف احادیث میں ہیں اور احادیث دوسری صدی کے
بعد لکھے گئے۔قابل اعتبار نہیں ہو سکتے۔جواب - آیات صرف حدیث میں نہیں بلکہ وہ آجتک قانون قدرت میں موجود ہیں۔قرآن میں انکا بیان مفصل آچکا۔اور اگر حدیث میں ہی ہوتیں تو حد ہیں جناب رسالتی آب
کے وقت لکھی جاتی تھیں۔اس جواب میں میں نے تین دعوے کئے ہیں۔اول تیسرے بچوہے کا ثبوت سنو۔بخاری جلد ۲ صفحہ ۱۴۵ میں ہو۔اور صفحہ ۱۶۵ میں۔ایک شخص نے جناب کی مرتضی رسالت آب کے خلیفہ سے پوچھا۔آپکے پاس قرآن کے سوا کچھ اور
وی کی باتیں بھی ہیں۔تو آپنے فرمایا۔ہاں میرے پاس اس کا غذ میں چند احکام رسول کریم کے
لکھوائے ہوئے جن میں جرمانوں کے حکم اور قیدی کے چھوڑانے کے متعلق چند حکم وغیرہ ہیں۔-۲- کتاب الزکوۃ بخاری میں دیکھے جلد اصفحہ ۱۸۹ ۱۹۰۰- ابو بکر رسالتخاب کے جانشین نے
جوز کوتہ کے احکام لکھا ہے وہ سب رسول خدا کے لکھوائے ہوئے یا بتائے ہوئے تھے۔۳۔بخاری جلد ا صفحہ ۲۱ میں ہے۔عبداللہ صحابی) بن عمر (خلیفہ ہمیشہ دیشیوں کو لکھ
رکھتے تھے۔64
آپ نے حج میں خطبہ الیکچر، پڑھا۔یہ آپ کے آخری حج میں واقع ہوا۔پھر اس بڑے لمبے چوڑے خطبے کو جب رسالتمآب تمام کر چکے تو ابو شاہ نام صحابی نے
عرض کیا۔یارسول اللہ یہ خطبہ مجھے لکھوا دیجئے۔آپ نے حکم دیا۔ابوشاہ کو کھدو -
غرض اس طرح کی کئی ایک شہادتیں ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے۔حدیثیں مختلف طور پرکھی
جاتی تھیں۔علاوہ بریں قومی روایات ہو با وجود اختلاف شدید مشترک ہوں اور ایک دوسرے کی
تصدیق قومی ثابت کرتی ہوں۔اناجیل کے ثبوتوں سے صحیح احادیث
کا ثبوت کچھ کہ نہیں۔یاد رہے
بخاری اور مسلم کی بڑائی صرف بخاری اور مسلم کہنے سے نہیں ہوئی۔بلکہ ان کی کتابیں کتب سابقہ
ور کتب زمانہ بخاری اور مسلم او کتب محققین بعد زمانہ بخاری اورمسلم کے ساتھ موازنہ کی
گئیں۔اور بعد موازنہ ان کو تر جیح حاصل ہوئی۔کسی حدیث کا اعتبار صرف ایک راوی کے کہنے
سے نہیں ہوتا۔بلکہ مختلف روات کی روایت سے کہ کوئی ان میں سے عراق کا رہنے والا اور کوئی
شام کا اور کوئی جاز کا۔کوئی مصرکا اور با وجود اسقدر دوری کے اُن کے الفاظ متقارب اور انکی
حدیثیں متحد المعنیٰ ہوں تعجب آتا ہے۔دو صحیح مدیتیں ایک درجہ کی باہم متخلف اور متعارض
وہ
نہیں ہوئیں۔اور یہ کیسا بڑا ثبوت علم حدیث کی سچائی کا ہے۔پادری اس بات پر ہمیشہ زور دیتے ہیں۔حدیث دیکھنے والوں کی تحریر نہیں۔صاحبو -
تاریخی امور کا ثبوت اسپر موقوف نہیں کہ دیکھنے والا کسی تحریر میں اپنا معائینہ بیان کرے۔بلکہ معتبر
کے رو برو بیان کرنا کافی ہے۔اگر کسی تحریرمیں اس کا اقرار پایا گیا تو تحریر بھی جب ہی قابل اعتبا
ہو سکتی ہو کہ کسی کے روبرو اسکا بانی اقرار موجود ہو کہ یہ میری تحریر ہے۔پھر وہ تحریر بھی ہر طرح
سے محفوظ رہے۔بہر حال زبانی اقرار پر مار رہا۔فقط تحریر سے کام نہ چلا۔اور حدیثوں میں دونوں
طرح کا ثبوت موجود ہے۔تحریری بھی اور زبانی بھی۔اسی واسطے محدثین صرف کتابوں کو دیکھ کر
روایت کرنے والے کا اعتبار نہ کرتے تھے۔
bn ba
الا معجزة
آپ کے دلائل نبوت اور علاماتت رسالت جن کو قرآن کریم نے آیات اور بر مان کر کے تعبیر
فرمایا ہے۔قانون قدرت میں مشہود اور قرآن میں موجود ہیں۔اگر ان دلائل کو معجزہ کہیں جس کے
معنی ہیں غیر کو عاجزہ کر دینے والا یا خرق عادت کہیں تو بالکل بجا ہے۔اقل آنحضرت صلعم کے وقت دنیا کی تاریخ پر نظر کرو۔جس ملک میں آپ پیدا ہوئے وہ
کیسا تھا۔عامہ عرب کسی مذہب کے پابند نہیں۔کوئی کتاب نہیں رکھتے۔کوئی پتھروں کی پوجا کرتا
ہے۔کوئی درختوں کی۔کوئی سیاروں کی۔کوئی بھوت اور پریت کی جزا اور سزا کے منکر ہیں۔سیاست و تمدن کو نہیں جانتے۔چوری ، قمار بازی، باہمی جنگ اور بغض اور عناد - جہالت۔فخر اور کبر انکے صفات ہیں۔اور شاعریت پر کمال کا مدار ہے۔عرب
کی مشرق میں ایک طرف
ہندوستان ہو جس میں تو ان کی ایسی چھائی ہے کہ مرد کی شرم گاہ سے لنگ کہتے ہیں اور
عورت کی شرمگاہ جسے بھگ کہتے ہیں۔بے طعن پوچی جاتی ہے۔منتر ، فال وغیرہ توہمات کا
سمندر موج مار رہا ہے۔دوسری طرف ایران ہے۔جس میں آگ کی پرستش ستیاروں کی
معبودیت - نور و ظلمت دو خداؤں کی سلطنت پر اعتقاد ہو۔شمال و مغرب اور عین وسط میں
کچھ عیسائی پوپ کے بندے رومن کیتھولک وغیرہ پروٹسٹنٹ مذہب کے علاوہ راس مذہب کے بانی
لوتھر ہے، مریم اور سیح کے یو جاری۔اور ان میں پوپ صاحب بہشت بانٹنے والے اور تمام
عیسائی خاکسار بندے ابن مریم کو خدا مانے والے چین کے حق میں قرآن فرماتا ہو۔پاندا
بعضنا بعضا از بابا من دُونِ الله اور کچھ یہود لعل اور مولک اور عمارات کے پوجاری۔اور ایسے سخت بے ایمان جو عرب کے سخت ثبت پرستوں کو کہتے ہیں۔المُتَرَ إِلَى اللَّذِينَ أوتُوا نَصِيباً من الكتب يُؤْمِنُونَ بِالحَبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ
لِلَّذِينَ كَفَرُوا هُوَ لَاءِ أَهْدَى مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلاً - سیپاره ۵ - رکوع ۵ -
ے نہ پکڑ میں بعض ہمارے بعض کو رب سوائے اللہ کے ہلا
سے تو نے نہ دیکھے جن کو ملا ہے
کچھ حصہ کتابکا مانتے ہیں بنوں اور شیطان کو اور کہتے ہیں کافروں کو یہ زیادہ پائے
ہیں مسلمانوں سے راہ ۱۲۲