سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 8
LA
دنیا کی ایسی حالت میں ایک بے سازو سامان ہے فوج و ملاک توحید کا واعظ کھڑا ہو گیا۔اور دعویٰ کیا کہ مجھے خدا نے بھیجا اور حکم دیا ہے۔قُم فَانْذِرُ وَرَبَّكَ فَكَبَرُ۔اُس نے تمام
رسومات باطلہ پر ایک قلم خط نسخ کھینچنا چاہا۔تمام زمیں اور امیر غریب اور فقید اس واعظ کے
جانی دشمن ہو گئے پیش جان اللہ کیسا مخالف اُٹھا۔اپنی قوم کو جاہ اور انکے زمانے کو جاہلیت کا
زمانہ کہتا ہو۔قوم کا ایسا مخالف نہیں۔جیسے ایک شخص صلح قوم کہتا ہے۔یہی سمجھ میں نبیوں کی
کتابیں منسوخ کرنے آیا۔اور ایک کہتا ہے وید ایسے ہیں کہ تمام علوم اور فنون کا مخزن ہیں۔پھر اپنی
امیدیں خاک میں لے
گیا۔تمام ملک اور تمام اہل شہر مارنے کے درپے ہیں اوریہ کہا جاتا ہے۔يُريدُونَ لِيُطْفِها نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللهُ مُتَمَّ نُورِهِ وَلَوْكَرَة الْكَافِرُونَ
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِظْهِرَ : عَلَى الدِّينِ كُلِهِ
وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ - سوره صف - سیپاره ۲۸ - رکوع ۹ -
AKELL الجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ - سوره قمر - سیپاره ۲۷ - رکوع ۱۰ -
اور پھر ایسا کامیاب ہوا۔ایسا کامیاب ہوا کہ اپنے سامنے اسکو یہ سورۃ پہنچ گئی۔إِذَا جَاءَ نَصُرُ اللهِ وَالْفَتح وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ أَزْوَاجًا -
جس قوم میں اُٹھا اس قوم میں ایک بھی نہ رہا جو اسکے آخری ایام میں مخالف ہوتا۔اپنے
ارا دوں میں پورا کامیاب ہوگیا۔اور کامیابی دیکھ اپنی ڈیوٹی کو پورا کر کے رفیق اعلی سے جاملا۔کو
لے کھڑا ہو کر ڈریستا۔اور اپنے رب کی بڑائی کر ہوں
ہے چاہتے ہیں کہ بجھا دیں اللہ کی روشنی اپنے منہ سے اور اللہ کو پوری کرنی ہے اپنی روشنی اور پڑے
برا مانیں منکر۔وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول راہ کی سوجھ لیکر اور سچا دین کہ اُس کو غالب
کرے او پر تمام دینوں کے اور پڑے بُرا مانیں مشترک ۱۲
اب شکست کھا دے گا میں اور بھاگیں گے پیٹھ دے کر ۱۲
کن جب پہنچ چکی اللہ کی عمر اور فیصلہ اور تو نے دیکھے لوگ بیٹھتے اللہ کے دین میں فوج فوج ہوں
69
بتائیے۔یہ معجز و ابتک نظر میں آتا ہے یا نہیں۔اگر یہ خرق عادت نہیں تو اُس کی نظیر
دکھائیے۔اور معجزہ یعنی حاجت کنندہ نہیں تو اس کے ہم شہر اور ہم قوم دشمنو کا نام ونشان ڈھونڈ ہے۔عیسائی مذہب کا ریت اور انکا خدا کیا نظیر ہو سکتا ہے۔جو بقول عیسائیوں کے قوم سے پٹا مارا گیا۔اُس
کی مخالفت اس
کی قوم اب تک موجود ہے۔موسی کب نظیر ہو سکتا ہے جس نے خود بھی
وہ ملک نہ دیکھا جس کی اُمید پر مصر سے قوم کو لے چلا۔وید کے متبع کیا کھائیں گے۔جن کے مقدس مکان دوسروں کے قبضوں میں نظر آتے
ہیں جن کی الہامی دعائیں خدا کی بتائیں رہیں ہمیشہ الٹی پڑیں۔زرتشتی کیا نظیر دکھائینگے۔جن کو اپنے ملک میں سر رکھنے کی جگہ نہیں ملی۔دوسری آیت نبوت یا دوسرا معجزہ اور خرق عادت جو محسوس اور مشہور ہو۔آپکی حیات
میں آپ کا اپنے ملک پر پورا السلط اور اپنی قوم پر پوری حکومت۔جونہ آپ کے پہلے کبھی ایسی کامیابی
سی مدعی نبوت کو ہوئی اور نہ آپ کے بعد حضور علی اسلام کیسے آزادی بخش اپنی قوم کے ہو
کہ آپ شہر آجتک غیروں کی غلامی سے آزاد ہو گیا۔سلطان شر کی جو برائے نام وہاں کے
بادشہ ہیں۔خادم الحرمین کا لقب رکھتے ہیں۔راس موقع پر قید کی الہامی دعائیں اور انکی کوششیں جو وید کے مومن ہیں اور عیسائیوں
کے مخلص نجی کی جانفشانی اور موسی کے بڑے معجزات اور ابراہیم اور یعقوب کے ساتھ خدائی
وعدے کنعان کی ابدی وراثت کی بابت۔اور پارسیوں کے الہامی ہادیوں کی دعائیں
فراموش کرنے کے قابل نہیں۔قومی آزادی کے قدر دان قوم کے مسلمین کے قربان
انصاف کریں۔ہادی عرب کمزوری کی حالت میں کیا کر گئے۔جاءَ الْحَقِّ وَ ما بدی
الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ - سوره سبا - سیپاره -۲۲ - رکوع ۱۲
آیا دین سچا۔اور جھوٹ کو نہ پہلا اور نہ دوسرا۔
A۔انا ارسلت اليكم سُولاً شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنا إلى فِرْعَوْنَ رَسُتون
فَعَطَى فِرْعَوْنَ الرَّسُولَ فَأَخَذَ نَاهُ أَخَذ او بيلا - سوره مزمل - پاره ۲۹ -
اور آرام کا وعدہ
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ
في الأرض - سوره نور سیپاره ۱۸ رکوع ۱۳
پھر اپنے وعدے کو سچ کر دکھاتا ہے۔مدعی نبوت سے ایسی کامیابی بے نظیر اور خرق عادت نہیں تو اور کیا ہے۔تیسرا معجزه یا خرق عادت۔بلکہ آیت نبوت۔إنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِكرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ - سوره حجر - سیپاره ۱۴- رکوع ۱ -
کس طرح قرآن کی حفاظت ہوئی۔دنیا میں کوئی مذہب دکھاؤ جس کی کتاب اپنے ہادی کی
زبان میں بعنیہ اس طرح شہرت پذیر ہو۔تراجم کا اعتبار نہیں۔تراجم مترجمین کے خیالات ہیں۔انجیل کی تو ایسی حفاظت ہوئی۔کہ الامان انجیل کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔آجتک پتہ نہیں لگتا
مسیح کی اصل کتاب عبیری تھی یا یونانی پھر انکا کلام بالکل حواریوں کے کلام سے مخلوط ہے
ممتاز نہیں۔وید کی حالت شب و روز آنکھ کے سامنے ہو۔حاجت بیان نہیں پھر علی العموم
تلاوت سے محروم ہیں۔اگر دنیا بنصرت الہی کسی مذہبی کتاب کی حافظ و ناصر ہے تو قرآن کریم
لے ہم نے بھی ھاتمہاری طرف رسول بتانے والا تمہارا۔جیسے بھیجا فرعون پاس رسول۔پس کہا نہ مانا فرعون
نے رسول کا۔پھر پکڑی ہم نے اُس کو پکڑو بال کی ۱۳
ہلے وعدہ دیا اللہ نے جو لوگ
تم میں ایمان لائے ہیں اور کئے ہیں نیک کام البتہ پیچھے اُن کو حاکم کردے گا ہوا
پادری ٹھا کر د اس کو اس آیت میں مینکم کا لفظ یاد نہیں رہا۔اور نہ وہ سمجھے کہ الارض معرفہ معرف
با سلام ہے۔یعنی ارض موجود اور مقدر کے و عرب و کنعان کی زمین۔دیکھو اس کا رسالہ لے کر امت ۱۲
سے ہم نے آپ آبادی ہے یہ نصیحت اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں۔تیسر العجزة
시
پہلا متجردة
اول نمبر پر ہے۔قرآنی معجزے یا خرق عادت بنگہ آیات نبوت یعنی وہ آیات جن کا ذکر قرآن میں ہے۔اول - إِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَ
ادْعُوا شُهَدَاءكُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا
وَلَن تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ - سُوره بقر - سیپاره ۱ - رکوع ۳ -
قُل لَئِنِ اجْتَمَعَتِ الإِنسُ وَالْجِنَّ عَلَى أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هَذَا الْقُرْآنِ
لا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ - وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظهير - سورة بنی اسرائیل سیپاره ۱۵
ایک اتنی (بلکہ فرض کرو اہل کتاب کا بقول نصاری شاگرد) یہ دعوئی کرے اور کوئی مخالف
تکذیب نہ کر سکے معجزہ نہیں تو کیا ہے۔ہم نے مانا کہ ہومر من شکسپیر بالمیک- حافظ وغیرہ بے نظیر کلام کہے گئے مگر گیا
انہوں نے ایسا دعوی کیا۔اگر دعوی کے بعد اور ایسے زبر دست دعوئی کے بعد امتحان میں
کامیاب نکلتے۔تو ان کا کلام بے ریب ممتنع النظیراور مجھ سمجھا جاتا۔عام لوگ عربی دان تو اس بے نظیری پیر علم الیقین کر سکتے ہیں۔اور جاہل الروج کہ وہ جانتے
ہیں۔تیرہ سو برس گزر چکے یہ دعوئی اپنی راستی پر بدستور محکم ہو حضرت رسالتی آپ نے قرآن کریم
کے بے نظیر ہونے کا بارہا ذکر فرمایا۔مکتے ہیں سورہ یونس اور سورہ ہود اور سورہ طور میں۔پھر مدینے میں اس دھونے کا اعادہ کیا۔سورۂ بقر میں منصفو اذرا حدیث کی عربی اور
قرآن کی عربی غور کرو۔صاف معلوم ہوتا ہو کہ محمد صاحب بھی اسکے مثل سے عاجز ہیں۔آپ کے
کامل درجے کے عقیل ہونے میں کسی کو کلام نہیں۔بھلا منصفو غور کرو۔ایک انا اسکو دنیا میں اپنی
اگر تم شک میں ہو اس کلام سے جوا تارا ہم نے اپنے بندے پر لیس لے آؤ ایک سورت اس قسم کی اور بلا تو
تین کو حاضر کرتے ہو اللہ کے سوا اگر سچے ہو۔پس اگر نہ کرو اور البتہ نہ کر سکو گے تو بچے آگ سے ۱۲
تان کی اگر جمع ہوں میں آدمی اور جن اسیر کہا میں ایسا قرآن نہلا دینگے ایسا قرآن اور پڑ سے مدد کریں ایک کی ایک ا
تصدیق مقصود ہے۔اپنی ابتدائی حالت میں بدوں یقین کامل ایسے دعوے کی جرأت ہو سکتی
ہے۔جو آیت مذکورہ یعنی لئن اجتمعت الجز میں کیا گیا ہے۔دوسرا معجزه یا خرق عادت بلکہ آیت نبوت بدر کی لڑائی ہے۔یادر ہے اس جنگ میں چھوٹے سو گروہ کا بڑے گروہ پرفتحیاب ہونا معجزہ اور خرق عادت
یا برہان نبوت نہیں۔بلکہ یہ جنگ اسلئے آیت ہو
کہ رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کی شکست ہو
اُن پر آپ
کی مخالفت سے وبال آنے کی خبر دی تھی اور کہ دیا تھا۔مخالف ! تمہاری فنا کا ابتدائی
زمانہ سال بھر کے بعد شروع ہونے والا ہے۔جب میں مکے سے چلا جاؤنگا۔اسکے ایک سال
بعد تمپر ہلاکت آویگی۔اور یہی خبر سابقہ کتب مقدسہ میں درج تھی۔پس یہ جنگ سابقہ کتب
کی تصدیق تھی۔اور اس جنگ میں فتحیابی کے باعث آنحضرت صلعم مصدق کتب مقدسہ
ہوئے۔اسی واسطے قرآن جنگ بدر کو آیت کہتا ہے۔یہاں لکھتا ہے۔قَد كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي نِتَيْنِ الْتَقَتَا-
وَإِن كَادُ و لَيَسْتَفِرُ ونَكَ مِنَ الْأَرْضِ لِيُخرجُوكَ مِنْهَا وَ إذ الا يلبتُونَ
خلافك إلا قليلا - سورہ بنی اسرائیل - سیپاره ۱۵۰ - رکوع ۸ -
جب کفار نے پوچھا۔اچھا کب ہم پہ ہلاکت شروع ہوگی۔تو آپنے بلکہ آپکے خدا نے فرمایا۔لُ لَكُمْ مِيعَادُ يَومٍ
لا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ سوره سبا ياره
یوم کا لفظ اگر بدوں منتیج اور ہنسا کے ہو تو نبوت میں ایک برس کا بھی ہوتا ہے
اندرونه بمبیل صفحه ۵۹ و ۱۳۳ -
ے بیشک تمہارے لئے نشان تھا۔دوگروہوں کی بھیڑیں ( بدر کی لڑائی۔-
للہ یقینا یہ لوگ ( اہل مکہ تجھے (محمد صلعم) اس زمین کے سے نکال ڈالنے والے ہیں۔مگر تیرے بعد یہ
لوگ بھی تھوڑی ہی دیر بعد رہیں گے یا
سکے تو کہہ تمہارے واسطے ایک سال
کی میعاد ہے۔اس سے ایک ساخت ادھر ادھر نہ کر سکو گے ہیں
تو
دوسرا معجزه
۸۳
کتب سابقہ میں اس کا ذکر یسعیانہیں۔رسالتماب کی ہجرت اور دشمنوں کے تعاقب
کا ذکر کر کے عرب کی بابت الہامی کلام میں کہتا ہے۔خداوند نے مجھکو یوں فرمایا۔ہنوز ایک برس ہاں مزدور کے سے ٹھیک ایک برس میں قید است
کی ساری حشمت جاتی رہے گی۔اور تیر اندازوں کے جو باقی رہے قیدار کے بہادر لوگ گھٹ جائینگے
یسعیا ۲۱ باب ۱۶-۱۷ میں نے زیادہ تفصیل پیشین گوئیوں میں کی ہے۔غور کرو جنگ بدر کیسی
آیت اور کیسا معجزہ ہے۔قیدار عرب میں کون ہیں۔کیا قریش ہی نہیں۔کیا بدر میں ان کے
تیسرا معجزہ جو قرآن سے ثابت ہے۔اس معجزے کے بیان سے پہلے یہ چند باتیں
نا مناسب نہ ہونگی۔گو تبعا ان کا ذکر بارہا ہو چکا ہے۔یادداشت - کتاب اللہ (قرآن) اور سنت رسول
اللہ (حدیث میں بجائے لفظ مجز
اور خرق عادت کے جو نہایت کمزور اور ناقص تھے۔آیت اور برجمان کا لفظ مستعمل ہوا ہے۔جو دلائل اثبات نبوت اور علامت رسالت کے واسطے جامع اور محیط ہونے کے علاوہ ہر زمانے
کے موافق اور ہر ایک عقل صحیح کے مناسب ہے۔فطرت اور قانون کے نزدیک صحیح ہے۔دیکھو
آیت کا استعمال معجزات میں اگر لیا مہا دے۔وأدخل يدك في جيبك تخرج بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ آيَةً أُخْرى
سياره -۱۹ - رکوع ۱۶ -
-19
أني قد يشتكم بايَةٍ مِنْ ربَّكُم إِلَى اخْلُقُ لَكُومِنَ الطَّيْنِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ
فَا لفخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْر باذن الله - سیپاره ۳ - رکوع ۱۳
لے اور ڈال اپنا ہا تھ اپنی جیب میں نکالیگا سفید نہ بُرا یہ نشان اور ہے "
بیشک میں لایا تمہارے پاس تمہارے رب سے نشانی بیشک میں بناتا تمہارے لئے مٹی۔جانوں کی شکل پس پھونکتا اس میں پس وہ ہو جاتا جانور اللہ کے حکم سے "
یاد داشت
۸۴
قال رَبِّ اجْعَل لى أية قال ايتك أن لا تكلم النَّاسَ سیپاره ۱۳ رکوع ۱۲
اور یہ ہان کا لفظ معجزات یا آیات کے معنے ہیں۔دیکھو قرآن میسی کے عصا اور ید بینا کو
جو عیسائیوں اور یہودیوں میں مسلم معجزہ ہے بُرہان کہتا ہے۔قدانك برها تن من ربك - سياره ۲۰ - ركوع ---
اور آنحضرت صلعم کی گرامی ذات کو بھی برہان ( معجزہ یا خرق عادت) فرمایا جہاں کہا۔کی کوبھی یا
ياتها النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمْ بُرْهَانَ مَنْ تكم و انر لنا اليكم نُوراً مبينا -
اَيُّهَا
رَّيّكُمْ وَاَنْزَ مُّبِينًا -
یہود اور نصاری نے کہا۔ہم لوگ بھی بہشت میں جائینگے تو انکو قرآن کہتا ہے۔ن ها و برهانكم إن كُنتُمْ صَادِقِينَ - پاره - رکوع ۱۳ -
معجزے کے معنی غیر کو عاجز کردینے والے کا محاورہ قرآن میں۔در
وما انتم بمعجزين - پاره ، رکوع ۳ - وَمَاهُم بمعجزيین - سیپاره ۲۴ رکوع ۲ -
مطلق عاجزہ کر دینا چونکہ نشان نبوت نہ تھا جیسے بارہا ذکر کیا۔رسالت آب کے اثبات نبوت
میں قرآن نے یہ ناقص لفظ ترک کر کے آئیت اور آیات اور برہان کا لفظ استعمال فرمایا۔اور
خرق عادت کا لفظ چونکہ بالکل غیر صحیح تھا اسلئے اُسے صاف ترک کر دیا۔انصاف سے دیکھو ایسے لفظوں سے بیچ رہنا ہی اعجاز ہے یا نہیں۔ان پڑھ وہ لفظ
بولے جو شبہات سے پاک ہوں اور پڑھے ناقص لفظ سبحان
اللہ عیسائی اور تمام تاریخی مذاہب
پابند علی العموم مانتے ہیں کہ معجزات ہمیشہ ہوتے رہے۔بھلا جو چیز ہمیشہ ہوتی رہے وہ خرق
عادت ہو سکتی ہے۔یا وہ تبدیل سنت اور تحویل عادۃ اللہ ہوگی۔لے اُس نے زکریا ، کہا میرے رب بنا میرے لئے نشانی کہا تیرے لئے نشانی ہو کہ توبات نہ کریگا لوگوں سے "
ہے پس یہ دونوں (خصا اور ید بیضا) دو برہان ہیں تیرے ربت سے ۱۲
سے اسے لوگو بے ریب آئی تمہارے پاس برہان تمہارے رب سے اور اتارا تمہاری طرف نور ظاہر ا
ہے کہ لاؤ دلیل اپنی اگر تم سچے ہو یوں ہے یعنی نہ تھم عاجزہ ہو اورنہ وہ عاجز ہیں ملا
لاکہ
۸۵
بعد اس تمہید کے سور کا شعرا کی چند آیتوں پر غور کرو۔یہ تیسرا معجزہ نہ ہوگا بلا کسی مجبورت
ہونگے۔یہ سورہ شعرا سکتے میں اُتری جب کہ آپ بالکل اکیلے تھے۔کچھ لوگ جو ایمان لائے تھے۔وہ بھی جینے کو ہجرت کر گئے تھے۔منکروں کو آپ فرماتے ہیں۔تم میری تکذیب کرتے ہو۔اسکا و بال دیکھو گے تمہاری
حالت زمین کے پودوں کی طرح ہوگی۔جو آج ہے۔اور کچھ مدت کے بعد فنا ہو گا۔فَقَدْ كَذَّبُوا فَسَيَاتِيهِمْ أَنْبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهُرْمُونَ - أَوَلَمْ يَرُوا إِلَى الْأَرْضِ
كمْ اثْبَتَنَا فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوج كريم - إن في ذلك لا يَة وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ
مُؤْمِنِينَ - پاره ۱۹ - رکوع ۵ -
پھر موسیٰ کا قصہ بیان کیا۔اور بتایا کہ فرعون مخالفت کے سبب سزا یاب ہوا۔اور
موسی بیچ رہا۔ينَا مُوسى وَمَنْ مَعَهُ أَجْمَعِينَ ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْأَخَرِينَ إِنَّ فِي ذَلِكَ
لوية وما كان أكثر هُمْ مُؤْمِنِينَ - سیاره ۱۹ - رکوع -
پھر ابراہیم اور انکی کامیابی اور انکے دشمنوں
کی تباہی کا ذکر کیا اور کہا۔ا في ذلك ريَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ۔پان 19 رکوع و
پھر نوع اور انکے ہمراہیوں کی نجات اور انکی مخالف قوم کی ہلاکت کا ذکر کر کے فر مایا۔ان في ذلك لا يَة وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤمنين پاره ۱۹- رکوع ۵ ۰ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴
لے سوجھٹلا چکے۔اب
پہنچیگی ان پر حقیقت اس بات کی جس پٹھٹھے کرتے تھے۔کیا نہیں دیکھتے زمین کو کتنی لگائیں
اس میں ہم نے ہر بھانت بھانت چیزیں اس میں البتہ نشان ہے اور وہ بہت لوگ نہیں مانتے۔ہلے اور بچا دیا ہم نے موسیٰ کو اور جو لوگ تھے اسکے ساتھ سارے پھر ڈوبا یا اُن دوسروں کو البتہ اس میں
ایک نشانی ہے اور نہیں وہ بہت لوگ ماننے والے ۱۲
۱۲
سے البتہ اس میں ایک نشانی ہے اور وہ بہت لوگ نہیں ماننے والے "
۸۶
پھر عاد اور اُن کے دشمنوں کی ہلاکت کا تذکرہ ہے اور اس کے بعد یہ کہا۔به كَذَبُوهُ فَأَهْلَكْنَاهُمْ اِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً - پاره 19 - رکوع 11 -
پھر شود کی نجات اور اُن کے دشمنوں کی ہلاکت کا ذکر کر کے کہا۔لانا GET TONGUETTE AN NANA في ذلك لاية - سيپاره ۱۹- رکوع ۱۲ -
پھر لوط کا ذکر اور انکے مخالفوں کی تباہی کا حال بیان کر کے کہا۔ان في ذلك لآية -
پھر شعیب کی کامیابی کا بیان ہے اور آخر کہا کہ شعیب کے مخالفت ہلاک ہوں گے۔ان
في ذلك لآية۔یعنی البتہ اس میں ایک نشانی ہے۔قالُوا لَيْن لَم تَلتَه بلوط لتكونن من المخرجين - سياره ١٩ ركوع ١٣
ایسا ہی کفار نے جناب رسالتی آپ کو بھی کہا۔اور سزا پائی۔یہ باتیں روح الحق اور روح القدس سے کہیں۔قرآن نے آیات اور معجز ایسے بعد کہا۔نَزَّلَ بِهِ الرُّوحُ الأَمِينُ عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ - پاره 19- كون
یوسف کا تذکرہ بھی سورہ یوسف میں ہے۔اور کئی ایک آیات اور معجزات کا اشارہ
ہے۔جیسے فرمایا۔لقد كان في يوسف واخويه ايات للسائلين - پاره ۱۲ - رکوع ۱۲
یوسف کے بھائیوں نے جس طرح کا سلوک
کیا۔اسی طرح اہل مکہ نے آپ کو نکالا۔آخر
شدید قحط میں آپ کے پاس دُعا کے لئے آئے۔اے پھر اُس کو جھٹلانے لگے توہم نے اُنکو کھپا دیا۔اس بات میں البتہ نشانی ہے یا
at پس لے لیا اُن کو عذاب نے۔اس بات میں البتہ نشانی ہے۔"
ہ بولے اگر نہ چھوڑے گا تو اسے ٹوٹ تو تو نکالا جار ے گا۔کے لیے اُترا ہے اُس کو فرشتہ معتبر تیرے دل پر کہ تو ہو ڈر سنانے والا "
شے البتہ ہیں یوسف اور اس کے بھائیوں کے مذکور میں نشانیاں پوچھنے والوں کو ۱۳
AL
يوم تأتي السَّمَاء يد خان مبین - سوره دخان پاره ۲۵ رکوع ۱۳
اس آیت کے شان
نزول میں لکھا ہے۔مکے میں جب قحط نہایت سخت پڑا۔ابوسفیان
آپ کے پاس آئے اور کہا۔تو صلہ رحمی کا حکم کرتا ہے اور دیکھ تیرے باعث ہم کیسے وبال
میں ہیں۔تو دعا کر۔آپ نے دُعا کی۔جناب یوسف نے تو فرعونی خزانے سے غلہ دیا تھا۔آپ نے انہی خزانے سے دیا۔بخاری سورۂ دخان۔اسی واسطے سورہ یوسف کی ابتدا میں فرمایا۔لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَ اِخْوَيهِ
ايات للسائلین۔اس سورہ شعرا اور سورۃ یوسف میں گویا رسول خدا بتاتے ہیں۔تم
مجھے کیسے ہی تکالیف دو۔آخر تم مانند مخالفین انبیائے سلف کے اپنی جھوٹی ٹونی کی
حمایت میں ہرگز کامیاب نہ ہو گئے۔کفار کی تباہی میرے سامنے ہو جائے گی۔اور چونکہ
آپ موسی کے مثیل تھے۔اسی واسطے یہ کہا۔إِنَّا اَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولاً شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إلَى فِرْعَوْنَ رَسُولاً
فَعَطَى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذَ نَهُ أَخَذَ او بیلا سیپاره ۲۹ سوره مزمل - رکوع ۳
موسی کی پیشین گوئی سنو۔شاید یہ پیشین گوئی بشارات میں نہیں لکھی یا اس طرح نہ ہوگی۔فاران ہی کے پہاڑ سے وہ جلوہ گر ہوا۔دس ہزار قد وسیوں کے ساتھ آیا۔اور اسکے داہنے
ہاتھ میں ایک آتشی شریعت اُن کے لیے تھی۔استثنا ۳۳ باب ۲۔تعجب ہے ماجوج
کی عقل پر کیا پتھر پڑے۔اس بشارت میں دس ہزار قد و سیوں کا ذکر
ہے۔اور بخاری مطبوعہ مصر و ہند میں لکھا ہو۔جب محمد رسول اللہ مکہ معظمہ میں تشریف لائے۔خاران کے پہاڑ سے ٹھیک دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ جلوہ گر ہوئے۔دیکھو یہ بشارت
اے جس دن لاہ سے آسمان دھو آل صریح ۱۲
ہلے ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول بتانے والا تمہارا جیسے بھیجا فرعون کے پاس رسول پھر کہا نہ مانا
فرعون نے رسول کا۔پس پکڑی ہم نے اس کو پکڑ وبال کی ۱۴
M
کیسی صادق آئی۔دیکھو بخاری مطبوعہ مصر تصف ثانی صفحه ۵۰ و مطبوعہ ہند صفحه ۶۱۳
میں اپنے ایمان اور وجدان سے حلفاً کہتا ہوں۔مجھے یہ بشارت دہریوں کی واسطے
بھی کا فی نظر آتی ہو۔اگر انصاف کریں۔اس سورت میں اللہ تعالیٰ نے اکثر ان انبیا کا ذکر
کیا۔جنکو اہل مکہ جانتے تھے۔یہ اشارہ تھا، کہ گویا آپ مختلف شرائع انبیا
کے جامع ہیں۔آپکی
ذات گرامی کل آن عمدہ صفات کی جامع ہو۔جو فردا فردا اور انبیا میں پائی گئی ہیں۔آپ کا حکم ایسا تھا کہ اپنے ذاتی معاملات میں کسی سے بدلہ نہ لیا۔شجاعت ایسی کہ توحید الہی کے واسطے اپنے ملک اور قوم میں شرک کا نام نہ چھوڑا
ور تمام دنیا کو ہوشیار اور خبر دار کر دیا۔عیسائیوں میں پروٹسٹنٹ نکلے۔پوپسے انکار ہوا۔آریہ بھی کہہ اُٹھے۔دید مشرک سے پاک اور شرک کا مخالف ہے۔آپ کا کرم ایسا کہ کسی سال کو بشرطیکہ اس کا سال خلاف تعلیم الہی نہ ہو بھی محروم
نہ کیا۔آپ کی دُنیا سے بے رغبتی ایسی کہ مرنے کے دن تک با وجود اعلیٰ درجے کی حکومت سے
آپ کی زرہ پچند دوا نہ ہو پر رہن تھی۔آپ کی شیرین کلامی ایسی کہ کسی دشمن کے حق میں ثقیل لفظ نہ بولے۔کسی
ہادی اور مصلح پر نکتہ چینی نہ کی۔آپ صاحب تدبیر ایسے کہ آپ
کی تدابیر صائب کے سامنے تمام دنیا کے
اعداء کی تدبیری بیکار ہوگئیں۔آپ کا ولو با چال چلن ایسا جس میں بلحاظ احادیث صحیحہ اور تاریخ کے حروف گیری
کا موقع نہیں۔آپکا تو کل ایسا کہ تمام اہل مکہ مخالف ہیں اور پھر ذرا استان و ملال نہیں کسی مسیح
حدیث میں نہیں اور یقیناً نہیں کہ اتنی بڑی عداوت عرب اور حالت غربت میں آپ اکثر محزون
رہتے ہوں۔ابو بکرہ یار غار آپکے ہجرت فرمانے سے گھبرائے۔تو آپ فرماتے ہیں۔تحزن ان الله معنا - سوره هود - سیپاره ۱۰ - رکوع ۱۲
لے ڈرو نہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔۱۲
۸۹
آپ کی صداقت وہ کہ صدیق مرید ہو گئے۔آپکے صحابہ میں ایک بھی نہیں گذر جینے
کبھی کسی حدیث کے بیان میں جھوٹ کہا ہے۔اور بڑی صداقت بڑی صداقت نہایت بڑی
صداقت میرے وجد ان کے مطابق علم حدیث کی صداقت اور محمد صاحب کی صداقت پر
یہ دلیل ہے کہ دو حدیثیں صحیح ایک مرتبے کی اور دو آیتیں اور احادیث صحیحہ اور آیات قرآنید
باہم متعارض نہیں۔سچ ہے دروغگو را حافظہ نباشد، اگر آپ جھوٹ بولتے یا آپ کے صحابہ
کو جھوٹ کی عادت ہوتی۔ضرور انکی اس بات میں جو رسالت مآب کی طرف نسبت کرتے
ہیں۔سخت تعارض ہوتا۔یادر ہے یا ہم متعارض اور موضوع احادیث کی برائی او غلطی اور انکا کذب اس بہت سے
ہوتا ہے کہ صحابہ سے نیچے کے راوی کذب بولتے ہیں۔متعارض اور موضوع احادیث ان نیچے
کے راویوں سے پیدا ہوتے ہیں۔اگر مرفوع حدیث کا سلسلہ عمدہ وسائط سے صحابہ تک پہنچ جاتے
تو پھر تعارض نہیں رہتا۔اگر کہیں کوئی تعارض دکھلائے تو ہم ذمہ دار ہیں۔متحد المعنی احادیث صحیحہ کے الفاظ دیکھو تو متقارب ہیں۔روایات دیکھو تو ایک دوسر
کی تصدیق کرتے ہیں۔سچ ہے اور بالکل سچ ہے۔لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلافا كثيرا سیپاره ۵ رکوع -
یعنی اگر قرآن یا یہ دین خدا سے نہ ہوتا۔تو البتہ اس میں اختلاف ہوتا اور بہت اختلاف
ہوتا۔حلانکہ اس میں ذرا بھی اختلاف نہیں۔تیس برس دکھ اور سکھر کی مختلف اوقات میں
باتیں کیں۔مختلف احکام دئے سبحان اللہ پھر سب کے سب باہم موافق - قرآن
آیات کو اسی واسطے متشابہات اور منشایہ کہتا ہو کہ ایک آیت دوسے کی مصدق اور
مثل ہے۔میں دعوی کرتا ہوں۔کوئی شخص دو حدیث صحیح ایک مرتبے کی میرے سامنے
لاوے میں اُسے تطبیق کر کے دکھائے دیتا ہوں۔آپ کو اپنی صداقت پر ایسا یقین تھا کہ کبھی جنبش ظہور میں نہ آئی۔