اشتہار اور مکتوب کا جواب

تحفہٴ بغداد, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وكنت أبكى بكاء الماخض میں اُن دنوں اسلام کی کسمپرسی کی حالت پر
على ضعف الإسلام فی تلک دردزہ میں مبتلا عورت کی طرح روتا رہا ہوں۔الأيام وأرى مسالک الھلک میں ہلاکت کی راہوں کو دیکھتا رہا ہوں اور میں
وأنظر إلى عون الله العلام فإذا خدائے علام کی مدد کا منتظر رہا۔پس اللہ قسام ازل
العناية تراءت وهبت نسيم ألطاف کے الطاف و عنایات کی باد نسیم چلنے لگی۔مجھے
الله القسام وبُشِّرتُ بأعلى مراتب اعلیٰ درجہ کے الہام اور شراب وصل کے مصفا جام
الإلهام وأصفى كأس المُدام كما کی بشارت دی گئی جیسے حاملہ عورت کو در دزہ کے
تُبشر الحامل عند مخاضها وقت بیٹے کی بشارت دی جاتی ہے اور میں مسرور
بالغلام فصرت من المسرورین ہو گیا اور مجھے حکم دیا گیا کہ میں اپنی اس خیر کو اپنے
فأُمِرتُ أن أفرّق خيرى على رفقاء میں تقسیم کروں اور میرا بھروسہ اللہ کی ذات
رفقتی و کان علی اللہ ثقتی پر تھا۔اس پر انہوں نے میری تکفیر کی لعن طعن کیا
فكفرونى ولعنوا وسبوا واضروا اور گالیاں دیں اور مجھے سخت مصائب میں مبتلا کر
الخطوب والبوا وأُوذيت من دیا اور مجھے اپنوں اور پرایوں کی زبان درازیوں
بي
ألسنة القاطنين والمتغربين۔سے اذیت دی گئی۔ورأيت أكثر العلماء أسارى میں نے اکثر علماء کو اپنے نفسوں اور اپنی ہوا و ہوس
في أيدى أنفسهم وأهوائهم كے ہاتھوں اسیر پایا۔اور میں نے انہیں چیتھڑوں
ورأيتهم كغلام علیہ سمل وفی میں ملبوس ایسے غلام کی طرح دیکھا جس کی چال
مشيه قزل وفي آذانه وقر و علی میں لنگڑا پن ، اس کے کانوں میں بہرہ پن ،اس کی
عينه غشاوة وفى قلبه مرض وهو آنکھ پر پردہ اور اس کے دل میں بیماری ہو اور وہ
گل علی مولاه وليس فيه خير اپنے آقا پر بوجھ ہو اور اس میں کوئی ایسی خوبی نہ ہو
يسر المشترين۔يُظهرون على جو خریداروں کو بھائے اور وہ اپنے بھائیوں کو تو ظلم کا
الإخوان شبائة اعتدائهم | نشانہ بناتے ہیں لیکن اپنے دشمنوں کے وار کو بھول

وينسون صولة أعدائهم وأرى جاتے ہیں۔میں دیکھتا ہوں کہ ان کے دل صلہ اور
قلوبهم مائلة إلى الصلات لا إلى انعام لینے کی جانب مائل ہیں نہ کہ نماز کی جانب۔الصلاة ويستعجلون للاستهداء وہ لوگوں سے ہدیے لینے میں جلدی کرتے ہیں نہ
لا للاستهداء ويُؤثرون ثوب کہ ہدایت حاصل کرنے میں۔دوستوں سے
الخيلاء على ثواب مواساة غمخواری کرنے کے ثواب پر تکبر کے لباس
کو ترجیح
الأخلاء ويأبــرون إخوانهم دیتے ہیں اور اپنے بھائیوں پر بچھوؤں کی طرح
كالعقارب ولو كانوا من الأقارب نیش زنی کرتے ہیں۔خواہ وہ قریبی رشتے دار ہی
لا يخافون رب الأرباب ولا ہوں۔انہیں رب الارباب کا کوئی خوف نہیں اور نہ
يتقونه في أساليب الاكتساب ہی کمائی کے ذرائع اختیار کرنے میں وہ اس سے
ويسعون إلى باب الأمراء ڈرتے ہیں۔امراء کے دروازوں کی طرف دوڑ کر
وينسون حضرة الكبرياء ثم جاتے ہیں۔( مگر ) خدائے کبریا کی بارگاہ کو بھول
يكفرون إخوانهم ويحسبون جاتے ہیں۔پھر وہ اپنے بھائیوں کی تکفیر کرتے ہیں
أنهم من المحسنين۔والذین اور سمجھتے یہ ہیں کہ وہ عمدہ کام کرنے والے ہیں اور ۱۵
يؤثرون الله على نفوسهم وہ لوگ جو اللہ کو اپنے نفوس ، اپنی عزتوں اور اپنے
وأعراضهم وأموالهم لا يضرهم مالوں پر مقدم رکھتے ہیں، انہیں مکفرین کی تکفیر اور
إكفار المكفرين ولا تكذيب مکذبین کی تکذیب کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی۔کیا
الـمـكـذبـيـن۔أليس الله بکاف | اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ؟ اور کون ہے
عبده؟ ومن يُصافى مثله جو اخلاص رکھنے والوں کے ساتھ اس جیسی خالص
بالمصافين؟ سبقت رحمته محبت کر سکتا ہو؟ اس کی رحمت عمل کرنے والوں کی
حسنات العاملين ولا يضيع نیکیوں پر سبقت لے گئی ہے اور اس کا فضل مجاہدہ
فضله سعى المجاهدين۔کرنے والوں کی محنت کو ضائع نہیں کرتا۔أيها الأخ المكرّم ! ارفق فإن اے معزز بھائی ! نرمی اختیار کر کیونکہ نرمی

الرفق رأس الخيرات ومن علامات تمام بھلائیوں کا سرچشمہ ہے اور نیک لوگوں کی
الصالحين۔وعليك أن تعرض علامات میں سے ہے اور تجھ پر لازم ہے کہ اپنے
على شُبهاتک لکی اعطیک ما شبہات کو میرے سامنے پیش کرتا کہ تجھے ضائع
فاتک وستجدني إن شاء الله شده چیز عطا کروں اور تو مجھے انشاء اللہ سچا دوست
صديقًا صادقا و رفیق الطريق اور خدمت گزاروں کی طرح رفیق راہ پائے گا
كالخادمين۔وقد أعطانى الله من اور مجھے اللہ نے اپنی جناب سے ایسی قوت عطا
لدنه قوة فأدرَأُ بها عن قلوب فرمائی ہے جس سے میں لوگوں کے دلوں سے ہر
الناس شبهة وفتح على أبواب طرح کا شبہ دور کرتا ہوں اور اُس نے مجھ پر خلق
تـعـلـيـم الخلق وإتمام الحجة ( خدا ) كو تعلیم دینے ، اتمام حجت اور حق نمائی کے
وإراءة الحق وإنـي مـــن فـضـلـه دروازے کھول دیئے ہیں اور میں بفضلہ تعالیٰ
لمن المؤيدين۔ولكن الذين يقيناً تائيد يافتہ ہوں۔لیکن وہ لوگ جو حق جو
لا يبتغون الحق فهم لا يعرفوننی نہیں وہ مجھے نہیں پہچانتے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ
وقد رأوا آيات من الله تعالى ثم کے نشانات دیکھے مگر پھر بھی وہ منکر ہیں وہ ( مجھ
هم من المنكرين۔يصولون پر حملہ کرتے، گالیاں دیتے اور گہری
ويسبون ويُحمُلِقون و كادوا تیز نظروں سے دیکھتے ہیں اور قریب ہیں کہ وہ
يتميزون من الغيظ ولا يفكرون غصے کے مارے پھٹ پڑیں وہ ہدایت کے
طالبوں کی طرح غور و فکر نہیں کرتے۔ووالله إني صادق ولست بخدا میں صادق ہوں ،مفتری نہیں۔اور
من المفترين و والله إني لست بخدا میں اس حقیر دنیا اور اس کے مردار کا
خاطب الدنيا الدنية وجيفتها فيا طلب گار نہیں۔بدگمانی کرنے والوں پر
حسرة على الظانين ظن السوء و یا افسوس اور اسی طرح حد سے بڑھنے والوں پر
حسرة على المسرفين!
افسوس صد افسوس !
كالمسترشدين۔

إنما مثلى كمثل رجل آثَرَ حِبًّا میری حالت ایک ایسے شخص کی سی ہے جس
على كل شيء وتبتل إليه وسعى نے (اپنے) محبوب کو ہر دوسری چیز پر ترجیح دی ہو
في ميادين الاقتراب واقتعد اور اُسی کا ہو گیا ہو اور قرب پانے کے میدانوں
للقائه غارب الاغتراب و ترک میں پوری کوشش کی ہو اور اس کی ملاقات کے لئے
تراب الوطن وصحبة الأتراب لمبے سفر پر روانہ ہوا ہو۔اور اس نے خاک وطن اور
وقصد مدينة حبيبه وذهب صحبت یاراں کو خیر باد کہہ دیا ہو اور دیارِ حبیب کا
وترك لحبه البيت و الفضة قصد کیا اور چل دیا ہو اور اس نے اپنے محبوب کی خاطر
والذهب وترك النفس گھر بار اور سیم و زرکو خیر باد کہہ دیا ہو بلکہ اس حد
لمحبوبه حتى صار كالفانین تک کہ اپنے محبوب کے لئے خود فراموش ہو چکا ہو
وبعزة الله وجلاله إني آثرت کہ اس کی حالت فانیوں جیسی ہوگئی ہو۔مجھے اللہ کی
وجه ربّى على كل وجه و بابه عزت اور جلال کی قسم کہ میں نے اپنے رب کے
على كل باب ورضاءه علی کل رخ تاباں کو ہر چہرے پر اور اس کے دروازے کو
رضاء۔وبـعـزّته إنه معى في كل ہر دروازے پر اور اُس کی رضا کو ہر رضا پر مقدم رکھا
وقتى وأنا معه في كل حين ہے اور قسم ہے اُس کی عزت کی کہ وہ ہر آن میرے
وآثرت دولة الدين وهی تکفینی ساتھ اور میں ہردم اُس کے ساتھ ہوں۔میں نے
ولو لم يكن حبّة لتجهيزی دین کی دولت کو ترجیح دی اور وہی میرے لئے کافی
وتكفيني۔وإنى منعم مع يد ہے خواہ میری تجہیز و تکفین کے لئے ایک دانہ تک نہ
الإملاق وفارغ من الأنفس ہو۔تنگدستی اور انفس و آفاق سے تہی دامن ہونے
والآفاق وشغفنی ربی حُبًّا کے باوجود میں آسودہ ہوں۔میرے رب کی محبت
وأُشرِبَ في قلبي وجهه و أنا منه میرے رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے اور اس کا
بمنزلة لا يعلمها أحد من وجہ کریم میرے دل میں گھر کر گیا ہے اور میرا مرتبہ
العالمين۔أيها العزيز ! كان بعض | اس کی بارگاہِ عالی میں وہ ہے جسے کائنات کا کوئی فرد
ام

الأسرار في أوائل الزمان مستورا نہیں جانتا۔اے عزیز من! ابتدائے زمانہ میں کچھ
و کذلک کان قدرا مقدوراً ثم اسرار ورموز در پردہ تھے اور ایسا ہونا مقدر تھا۔مگر پھر
(۱۲) في زماننا تبين القضاء وبرح ہمارے اس زمانے میں وہ قضا وقد رکھل کر سامنے
الخفاء وظهر خطأ العاسفين آگئی، پردہ ہٹ گیا اور ظالموں کی غلطی ظاہر ہوگئی۔وكذلك فعل ربنا ليقم ہمارے رب نے ایسا ہی کیا تا کہ وہ علما ءسوء
المتكبـريـن مـن علماء السوء میں سے متکبر گروہ کا صفایا کرے اور متعصب
وليظهر قدرته علی رغم أنف لوگوں کے علی الرغم اپنی قدرت کو ظاہر کرے۔المتعصبين۔وإن مثل نزول نزول مسیح کی مثال نزولِ ایلیا جیسی ہے کہ اللہ
المسيح كمثل نزول ایلیا قد نے اس (ایلیا) کے نزول کا وعدہ فرمایا لیکن
وعد الله لنزوله ثم جاء يحيى اُن کی جگہ بیٹی آ گیا۔اس میں غور و فکر کر نے
مقامه إنّ في ذلك لهُدى والوں کے لئے سامانِ ہدایت ہے۔اگر تجھے
للمتفكرين۔وإن كنت لا تعلم معلوم نہیں تو یہودیوں اور عیسائیوں سے
فاسأل اليهود والنصارى وقد دریافت کر لے۔اُن کے ہاں یہ قصہ تواتر سے
تواترت هذه القصة عندهم وما آیا ہے اور اس بارے میں کوئی دورائے
اختلف فيها اثنان ففتش ولا تکن نہیں۔لہذا اچھی طرح سے تحقیق کر اور اکٹر باز
من المتقاعسين۔نہ بن۔أيها الأخ العزيز! إن قصة اے پیارے بھائی! اہلِ کتاب میں ایلیا کا
إيليا من المتواترات القطعية قصه قطعی یقینی متواترات میں سے ہے اور اس
اليقينية في أهل الكتاب و حقیقت کو اللہ نے ان انبیاء ( بنی اسرائیل ) پر
كشف الله تلك الحقيقة منکشف کر دیا ہے، لہذا تو ان کی ہدایت کی
على أنبيائهم فبهداهم اقتده پیروی کر اور بدعتیوں میں سے نہ بن۔پھر
ولا تكن من المبدعين۔ثم | واضح ہو کہ ہم نے اُسی مثال کو مضبوطی سے تھا ما

فـي
اعلم أننا قد اعتصمنا وتمسكنا اور پکڑا ہے جو پہلے سے واضح ہو چکی تھی۔لیکن
بمثال قد انجلى من قبل ولا تمہارے پاس تو کوئی مثال نہیں پھر ( بتاؤ ) کہ
مثال لكم فأى فريق أحق ہم میں سے کونسا فریق امن کا زیادہ حقدار
بالأمن؟ فلا تجترء واعلی ہے۔لہذا بدعتوں پر جرات نہ کرو۔اگر تم اللہ
المحدثات واسألوا أهل کی سنن سے لا علم ہو تو اہل ذکر سے دریافت
الذكر إن كنتم لا تعلمون کرلو اگر فی الواقعہ تمہیں (حق کی ) جستجو ہے۔سنن الله إن كنتم من الطالبين۔ہم نے اللہ کی اُس سنت کو جو تم سے پہلے لوگوں
وإنَّا أريناكم سنة الله فی میں جاری ہو چکی ہے تم پر واضح کر دیا ہے۔لیکن
ہے۔لیکن
الذين خلوا من قبلكم وما تم نے اپنے دعوے کے حق میں کوئی سنت الہی
بينتم من سنة على دعواكم بیان نہیں کی۔( سچ تو یہ ہے کہ ) تم اللہ کی سنت
ولن تجدوالسنن الله تبدیلا میں ہر گز کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے ، لہذا بے باک
فلا تخالفوا كالمجترئين۔لوگوں کی طرح مخالفت نہ کرو۔وأنتم تعلمون أن اللــه تم جانتے ہو کہ اللہ نے اپنی کتاب (قرآن)
قدرة على أقوالکم فی میں تمہارے اقوال کو رد کیا ہے اور وفات مسیح
كتابه وذكر موت المسیح کا ذکر اس نے توٹی کے لفظ کے ساتھ اُسی
بلفظ التوفّى كما ذكر طرح کیا ہے جیسا کہ اُس نے ہمارے نبی کریم
موت نبینا بذلك اللفظ کی وفات کا ذکر اسی لفظ ( توئی ) سے کیا ہے۔فأنتم تؤوّلون ذلك اللفظ مسیح کے بارے میں تو تم اس لفظ کی تاویل
صلى الله
في المسيح وأما في سيدنا کرتے ہو لیکن ہمارے سید و مولا ع کے
فلاتؤوّلونه فتلك إذا متعلق اس کی تاویل نہیں کرتے تب تو یہ بڑی
قسمة ضيزى وخيانة في ناقص تقسیم اور اللہ کے دین میں خیانت ہے۔دين الله ولكنكم لا تتقونه | لیکن تم اللہ سے نہیں ڈرتے اور سوچ سمجھ کر

ولا تجيبون تدبّرا بل تذرقون جواب نہیں دیتے۔بلکہ تم ایک محو پرواز پرندے
كطائر فی وقت طیرانه ولا کی طرح بیٹ کرتے ہو اور صفائی کے لئے نیچے
تنزلون لتصفية ولا تخافون نہیں اُترتے اور صادقوں کی تیراندازی سے
حب قياس الصادقين۔وإن نہیں ڈرتے اور اگر تم واضح حق پر قائم ہو تو پھر
کنتم علی حق مبین فلم مسیح کی حیات اور اُس کے نزول پر اور (اس
لا تأتوننى بآية شاهدة | ضمن میں ) گذشتہ سنت الہی پر شاہد کوئی آیت
على حياة المسيح ونزوله پیش کیوں نہیں کرتے؟ اور ہم تمہاری ان
وعلى سُنّة خلت من قبل ؟ بدعتوں کو کیسے قبول کر سکتے ہیں جو کتاب اللہ
وكيف نقبل بدعاتكم (قرآن) اور اس کے رسول کی سنت کے مخالف
التي تخالف کتاب الله ہیں۔نیز ان راستبازوں کے طرز عمل کے بھی
وشنــــن رســولـــــه وســنــن
له وسنن مخالف ہیں جو پہلے گزر چکے ہیں؟ کیا ہم تمہارے
الصادقين الذين خلوا من قول کو قبول کر لیں اور تمام معلمین میں سے سب
قبل؟ أنقبل قولكم ونذر قول سے زیادہ راستباز (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے قول
أصدق الـمـعـلـمـيـن؟ فأيهـا کو چھوڑ دیں؟ پس اے نیک بزرگ ! اللہ کی
الشيخ الصالح! لا تكذبوا آیات کی تکذیب مت کرو اور اس کی نعمتوں کی
آيات الله ولا تغمِطُوا نِعَمَه اُن کے نازل ہونے کے بعد تحقیر مت کرو۔اور
بعد نزولها ولا تزدهوا مامورین کو نظر استخفاف سے نہ دیکھو۔وہ لوگ
المأمورين۔وإن الذین جو اپنے رب کے نور سے منور کئے جاتے ہیں۔وہ
يُنوّرون من نور ربهم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے لہذا تو ان میں
(۷) لايخافون أحدا إلا الله سے کسی کو بھی ڈرپوک اور شرمندہ کے نام سے
فلا تُسم أحدًا منهم وجلا موسوم نہ کر۔اللہ سے برسر پیکار نہ ہو اور
ولا خجلا ولا تبارز الله | آسمانوں اور زمین کے پروردگار کے خلاف

ولا تجترء على رب السماوات جرات نہ دکھا اور ان واہموں کے پیچھے نہ
والأرض ولا تقف ظنونا لگ کہ جن کی حقیقت کا تجھے علم نہیں۔اور
لا تعلم حقيتها وإن الظن يقيناً ظن حق کے مقابل پر کچھ بھی کام نہیں
لا يغني من الحق شيئا فيظهر آتا۔پس حق غالب آئے گا اور تجھے
الحق وتكون من المتندمين۔ندامت ہوگی۔اگر میں جھوٹا ہوں تو میرے
إن أك كاذبا فعلی وبال جھوٹ کا وبال مجھ پر پڑے گا اور اگر میں سچا
کذبي وإن أك صادقا ہوا تو اللہ میری مدد اور نصرت فرمائے گا
فالله يعيننـی ویـنـصـرنـی اور تمام مخلوق کو میری صداقت اور میرا نور
ويُرى الخلق صدقی و نوری دکھلائے گا اور اللہ اپنے صادق بندوں کو
والله لا يضيع عباده الصادقين۔کبھی ضائع نہیں کرتا۔۔وقد كُفّر مثلی کثیر میری طرح بہت سے اولیاء و اقطاب اور
من الأولياء والأقطاب والأئمة ائمہ کی تکفیر کی گئی۔ان میں سے بعض مصلوب
فبعضهم طلبوا وقتلوا ہوئے اور بعض مقتول ہوئے اور بعض کو ان
وبعضهم أخرجوا من کے وطنوں اور گھروں سے بے در کر دیا گیا اور
أوطانهم وديارهم وأُوذوا انہیں اذیت دی گئی یہاں تک کہ اللہ کی نصرت
حتى جاء هم نصر الله فما ان کے پاس آگئی۔نہ تو وہ ضائع کئے گئے اور
أُضيعوا و ما خُيّبوا وزادهم نہ ہی نامراد ہوئے۔( بلکہ ) اللہ نے انہیں
الله بركة وعزة وجعل كثيرا بركت و عزت میں بڑھایا اور کثیر دلوں کو ان کی
من أفئدة تهوى إليهم جانب مائل کر دیا اور ان کی برکات کے آثار
وبلغ آثار بركاتهم إلى قرن بعد میں آنے والی صدیوں تک پہنچا دیئے۔آخرین و کذلک بشرنی ربّی اسی طرح میرے رب نے مجھے بشارت دی

اور فرمایا۔اردو تر جمه
إني سأوتيكَ * بَرَكَةً میں تجھے برکت دوں گا اور اس کے انوار کو
وأجلى أنوارها حتى يتبرک روشن کروں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے
۱۸ بثیابک الملوك والسلاطین کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔اور فرمایا۔وقال: "إني مُهين مَن أراد میں اس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا
إهانتك وانا کفیناک ارادہ کرے گا اور وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا
ئين يا أحمدُ کرتے ہیں ان کے لئے ہم کافی ہیں۔اے احمد!
بارَكَ اللهُ فیک ما رميت خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی ہے۔جو کچھ تو نے
إذ رميت ولكن الله رمی چلایا وہ تو نے نہیں چلا یا بلکہ خدا نے چلایا تا کہ تو ان
لتُنذِرَ قومًا ما أُنذِرَ آباؤهم لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے
ولتستبين سبيل المجرمين۔نہیں گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے۔الحاشية - من كان يؤمن بالله حاشیہ - جوکوئی اللہ اور اس کی آیات پر ایمان لاتا ہے
وآياته فقد وجب عليه أن يؤمن بأن اس پر واجب ہے کہ وہ اس امر پر بھی ایمان لائے کہ
الله يوحى إلى من يشاء من عباده اللہ اپنے بندوں میں سے جس کی طرف چاہتا ہے وحی
رسولا كان أو غير رسول ویکلّم کرتا ہے ، خواہ وہ رسول ہو یا غیر رسول اور جس سے
من يشاء نبيًّا كان أو من المحدثين چاہتا ہے کلام کرتا ہے خواہ وہ نبی ہو یا محدث۔کیا تم
ألا ترى أن الله تعالى قد أخبر في بنظر غائر نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں یہ
كتابه أنه كلَّم أم موسى وقال خبر دی ہے کہ اس نے اُم موسیٰ سے کلام کیا اور اُسے
لَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ کہا کہ لا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّارَآدُوهُ إِلَيْكِ
وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ - وكذلك وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ے اور اسی طرح اس نے
لے کوئی خوف نہ کر اور کوئی غم نہ کھا۔ہم یقیناً اسے تیری طرف دوبارہ لانے والے ہیں اور اسے
مرسلین میں سے ایک رسول بنانے والے ہیں۔(القصص: ۸)

قُلُ إني أُمِرتُ وأنا أوّل یعنی معلوم ہو جائے کہ کون تجھ سے برگشتہ ہوتا ہے۔المؤمنين قُلُ جاء الحق کہہ میں خدا کی طرف سے مامور ہوں اور میں سب
وزهق الباطل إن الباطل سے پہلے ایمان لانے والا ہوں۔کہہ حق آیا اور باطل
كان زهوقا۔كل بركة بھاگ گیا اور باطل بھاگنے والا ہی تھا۔ہر ایک
فَتَبَارَكَ
من محمد صلى الله علیه برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے۔ارَكَ مَن علم پس بڑا مبارک وہ ہے جس نے تعلیم دی اور جس 19
وتعلم۔وقل إن افتريته نے تعلیم پائی اور کہہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو
فعلى إجرامي ويمكرون میری گردن پر میرا گناہ ہے۔وہ لوگ بھی
ویمگر الله والله خیر تدبیریں کر رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ بھی تدبیر کر رہا
بقية الحاشية أوحى إلى الحواريين بقیہ حاشیہ - حواریوں کی طرف وحی کی اور ذوالقرنین
و كلم ذا القرنين و أخبرنا به فی سے کلام کیا۔اور اس کے متعلق اس نے اپنی کتاب
كتابه ثم بشّر لنا وقال : تله میں ہمیں خبر دی پھر ہمیں بشارت دی اور فرمایا۔مِنَ الْأَوَّلِينَ وَتُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِّنَ الْآخِرِيْنَ يَا
وفـي هـذه الآية أشار إلى أن هذه اور اس آیت میں اس نے یہ اشارہ فرمایا کہ جس طرح
الأمة يُكلَّم كما كُلّمت الأمم من پہلی امتوں سے کلام کیا گیا اسی طرح اس امت سے
قبل فمن كان له صدق رغبة فی بھی کلام کیا جائے گا۔پس جس شخص کو قرآن سے
الاتعاظ بالقرآن فلا يتردد بعد بيان نصیحت حاصل کرنے کے لئے سچی رغبت ہو گی۔تو
كتاب الله ولا يكون من المرتابين اسے اللہ کی کتاب (قرآن) کی وضاحت کے بعد
ومن لم يبال امتثال أوامره وانتهاء کوئی تردد نہ ہوگا اور نہ وہ شک کرنے والوں میں سے
نواهيه فما آمن به و ما كان من ہوگا۔جو شخص قرآن کے اوامر کی بجا آوری اور اس کی
لے پہلوں میں سے ایک بڑی جماعت ہے اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑی جماعت ہے ( الواقعة : ۴۱،۴۰)

الماكرين هو الذى أرسل ہے اور اللہ تعالی کی تدبیر سب سے بہتر ہوتی ہے۔رسوله بالهدى ودين الحق اُسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ
ليظهره علی الدین کله بھیجاتا اس دین کو سب دینوں پر غالب کرے۔خدا
لا مبدل لكلمات اللہ کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا۔میں تیرے ساتھ
إني معك فكن معى أينما ہوں پس تو ہر ایک جگہ میرے ساتھ رہ، تو جہاں بھی
كنتَ۔كُن مع الله حيثما كنتَ۔ہو اللہ تعالیٰ کے ساتھ رہ۔جس طرف تم رُخ کرو گے
أينما تُولّوا فَثَمَّ وجه الله۔كنتم اسی طرف اللہ تعالیٰ کی توجہ ہوگی۔تم بہترین اُمت ہو
رَ أُمّة أُخرجت للناس وفخرا جو لوگوں کے فائدہ کے لئے اور مومنین کے لئے
للمؤمنين۔ولا تيأس من روح موجب فخر بنا کر پیدا کی گئی۔اور تو خدا کی رحمت سے
بقية الحاشية المؤمنين۔وقد اتفق بقیہ حاشیہ۔نواہی سے باز رہنے کی پرواہ نہیں کرتا تو
الأولياء كلّهم على أن الله تعالى وہ نہ اس پر ایمان لایا اور نہ وہ مومنوں میں سے ہے اور
مخاطبات ومكالمات بالمحدثین تمام اولیاء نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ
كما قال سيدى و حبیبی الشیخ کے محدثوں کے ساتھ مخاطبات و مکالمات ہوتے ہیں،
عبد القادر الجيلاني رضى اللہ جیسا کہ میرے آقا اور میرے حبیب شیخ عبد القادر
عنه في كتابه الفتوح" تعلیما جیلانی رضی اللہ عنہ نے اپنی کتاب "فتوح الغیب
للسالكين۔ومن ملخصات كلامه میں سالکوں کو تعلیم دیتے ہوئے فرمایا۔آپ کے کلام
أنه قال : إن لأهل الله علامات کا ماحصل یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ اہل اللہ کی کچھ
يُعرفون بها فمنها الخوارق علامات ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں۔ان
١٨ والكشوف ومكالمات اللہ تعالی ( علامات) میں خوارق اور کشوف اور اللہ تعالیٰ کے
وخوف الله وخشيته و ایثاره علی مکالمات اور اللہ کا خوف اور اس کی خشیت اور اس کی
غيره وكلما يجب للمتقين۔وقال : ذات کو دوسروں پر مقدم کرنا ہے اور جو بھی متقیوں کے

الله۔ألا إن روح الله قريب۔الا نومید مت ہو۔خبردار ہو کہ خدا کی رحمت قریب ہے۔(۲۰)
إن نصر الله قریب۔یأتیک من خبر دار ہو کہ خدا کی مددقریب ہے۔وہ مدد ہر ایک دور
كلّ فَجٍّ عميق۔ینصرک الله مِن کی راہ سے تجھے پہنچے گی۔خدا اپنی طرف سے تیری مدد
عنده ينصرک رجال نوحی کرے گا۔تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کے دلوں
إليهم من السماء۔لا مبدل میں ہم اپنی طرف سے الہام کریں گے۔خدا کی باتیں
لكلمات الله و إنك اليوم ٹل نہیں سکتیں۔اور تو ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ
لدينا مكين أمين۔وقالوا ہے اور امین ہے۔اور کہیں گے کہ یہ وحی نہیں ہے یہ
إن هذا إلا اختلاق۔قُل كلمات تو اپنی طرف سے بنائے گئے ہیں ان کو کہہ
الله ثم ذَرُهم في خوضهم کہ وہ خدا ہے کہ جس نے یہ کلمات نازل کئے۔پھر
بقية الحاشية إذا مِتَّ عن الخلق بقیہ حاشیہ۔لئے واجب ہے۔نیز آپ فرماتے
قیل لک: رحمک الله و أمَاتَک ہیں۔جب تو دنیا والوں سے تبتل اختیار کر لے گا تو
عن إرادتك و مُناک و إذا مِتْ تجھے کہا جائے گا کہ اللہ تجھ پر رحم فرمائے اور تجھ سے
عن الإرادة ومناك قبل لک: تیرے ارادے اور تیری خواہشات کو مار دے اور جب
رحمك الله و أحْيَاك فكنت من تو اپنے ارادے اور خواہش سے منقطع ہو جائے گا تو
المرحومين۔فحينئذ تحيى حياة لا تجھے کہا جائے گا کہ اللہ تجھ پر رحم فرمائے اور تجھے
موت بعدها وتُغنى غناءً لا فَقَرَ زندگی بخشے۔اس طرح تو مرحوم لوگوں میں سے ہو
بعده وتعطى عطاء لا منع بعده جائے گا۔تب مجھے وہ زندگی ملے گی جس کے بعد کوئی
وتراح براحة لا شقاء بعدها وتنعم موت نہیں۔اور تجھے ایسی دولت عطا ہو گی جس کے
بنعيم لا بؤس بعده وتُعلم علما لا بعد کوئی فقر نہیں۔اور تجھے وہ عطا ملے گی جس کے بعد
جهل بعده وتؤمن أمنا لا تخاف کوئی محرومی نہیں اور ایسی راحت ملے گی جس کے بعد
بعده وتسعد فلا تشقى وتُعَزّ فلا کوئی دکھ نہیں اور ایسی نعمت عطا کی جائے گی جس کے

·

آج 10 میں سے 10 باقی