اشتہار اور مکتوب کا جواب

تحفہٴ بغداد, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يلعبون۔ومن أظلم ممن ان کو لہو و لعب کے خیالات میں چھوڑ دے اور اُس
افترى على الله كذبا۔و إن سے زیادہ ظالم اور کون ہے جو خدا تعالیٰ پر جھوٹ
علیک رحمتی فی الدنیا باندھے۔اور تم پر میری رحمت دنیا اور دین میں
لدين وإنك لمن ہے اور تو یقیناً ان لوگوں میں سے ہے جن کے
نصورین بشری لک شامل حال نصرت الہی ہوتی ہے۔تجھے بشارت
حمـــدى أنـــت مــرادی ہو اے میرے احمد۔تو میری مراد اور میرے
و معى غرست كرامتک ساتھ ہے۔میں نے تیری عزت کا درخت
بيدي۔أكان للناس عجبا اپنے ہاتھ سے لگایا۔کیا ان لوگوں کو تعجب ہے تو
قُل هو الله عجيب۔يجتبى من كه خداذ والعجائب ہے۔وہ اپنے بندوں میں
کہہ
بقية الحاشية تُذلَ وتُقرَّب فلا بقیہ حاشیہ۔بعد کوئی تنگی نہیں اور ایسا علم دیا جائے گا
تُبعد وتُرفَع فلا تُوضَع و تعظم فلا جس کے بعد کوئی جہالت نہیں اور ایسا امن بخشا جائے
تحقر وتطهر فلا تدنس و نجاک گا جس کے بعد کوئی خوف نہیں اور تجھے سعادت ملے
گی نہ کہ شقاوت اور تجھے عزت ملے گی نہ کہ ذلت۔الله وطهرك من أدناس طرق
الفاسقين فيتحقق فيك الأماني اور تجھے قرب نصیب ہوگا نہ کہ بعد اور تجھے رفعت عطا
ہوگی نہ کہ پستی اور تیری تعظیم کی جائے گی نہ کہ تحقیر اور تو
وتصدق فيك الأقاويل فتكون
پاک وصاف کیا جائے گا اور تجھ پر کوئی میل نہ رہے
كبريتا أحمر فلا تكاد تُرى وعزيزا گی۔اللہ تجھے نجات بخشے ! اور فاسقوں کی راہوں کی
فلا تُـمـائل وفريدًا فلا تُشارك و الائشوں سے پاک کرے!۔تب جو امید میں تیرے
وحيــدا فـلا تـجـانــس وتكون عند متعلق ہیں وہ تحقیق ہو جائیں گی اور جو باتیں تیرے حق
ربك من أهل السماء لا من أهل میں کہی جاتی ہیں وہ سچی ہو جائیں گی اور توایسا
الأرضين۔فرد الفردِ وتر الوتر کبریت احمر بن جائے گا کہ دیکھا نہ جائے گا۔اور تو
غـيـب الـغـيـب ســر السر فحينئذ بے مثال صاحب عزت ہو جائے گا اور بلا شرکت غیرے

يشاء من عبادہ لا يُسأل سے جسے چاہتا ہے انتخاب کر لیتا ہے۔وہ اپنے
عما يفعل وهم يُسألون۔وتلک کاموں سے پوچھا نہیں جاتا اور لوگ پوچھے جاتے
الأيام نداولها بين الناس۔ہیں۔اور یہ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں۔وإذا نصر الله المؤمنَ جعَل اور جب خدا مومن کی مدد کرتا ہے تو اس کے کئی
له الحاسدين۔تلطَّف بالناس حاسد مقرر کر دیتا ہے۔لوگوں سے لطف کے ساتھ
|
وترحم عليهم أنت فيهم پیش آ اور ان پر رحم کر تو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے
بمنزلة موسى فاصبر علی اس لئے ظالموں کے ظلم پر صبر کر۔کیا لوگ یہ گمان کر
جور الجائرين۔أحسب بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے آئے وہ چھوڑ
الناس أن يُتركوا أن يقولوا دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں جائیں گے۔(۲۲)
بقية الحاشية تكون وارث کل بقیہ حاشیہ - یکتا اور ایسا منفرد کہ جس کا کوئی ہمتا نہ ہو
رسول و نبي وصديق فتُعطى كل اور تو اللہ کی جناب میں آسمانی وجود ہو جائے گا نہ کہ
ما أُعْطُوا من الأنوار والأسرار زمینی بلکہ تو یکتا اور واحد ( بے مثل وجود ) غیب میں فنا
والبركات والمخاطبات والوحی اور نہاں در نہاں ہو جائے گا۔تب تو ہر رسول، نبی ،
والمكالمات وغيرها من آیات اور صدیق کا وارث ہو جائے گا اور جو جوانوار واسرار،
رب العالمين۔وبِكَ تُختم الولاية بركات ومخاطبات ، وحی و مکالمات وغیرہ ربّ العالمین
وإليك تصدر الأبدال و بک کے نشانات انہیں عطا کئے گئے وہ تجھے بھی دیئے
تنكشف الكروب و بک تُسقی جائیں گے اور تجھ پر ولایت ختم ہوگی اور تو ابدال کا محور
الغيوث و بک تنبت الزروع بن جائے گا۔تیرے طفیل مشکلات دور ہوں گی اور
و بک تدفع البلايا والمحن من بارشیں سیراب کریں گی اور فصلیں اُگیں گی اور تیرے
الخاص والعام وأهل الشغور طفیل ہی خواص و عام کے مصائب و شدائد اور
والراعي والرعايا والأئمة والأمة سرحدوں میں بسنے والوں اور راعی اور رعایا اور

آمنا وهم لا يُفتنون۔الفتنة گا۔اس جگہ ایک فتنہ ہے۔پس صبر کر جیسا کہ
ههنا فاصبر كما صبر أولوا اولو العزم ) نبیوں ) نے صبر کیا۔خبر دار وہ
العزم۔ألا إنها فتنة من الله | آزمائش خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے تا وہ
حبًّا جَمَّا۔وفي الله
اللہ تجھ سے بہت محبت کرے۔اللہ تعالیٰ تجھے تیرا
ويت
أجرك و یرضی عنک ربک
عنک ربک اجر پورا پورا دے گا اور تیرا رب تجھ سے
مک۔و ان راضی ہوگا اور تیرے نام کو کمال بخشے گا اور یہ
يتخذونك إِلَّا هُزرًا قل : إني لوگ تو تجھے محض تمسخر کا نشانہ بناتے ہیں۔تو
من الصادقین فانتظروا آیاتی کہہ کہ میں یقیناً راستباز ہوں۔پس تم ایک وقت
حتى حين۔الحمد لله الذی تک میرے نشانوں کا انتظار کرو۔تمام تعریف
بقية الحاشية وسائر البرايا فتكون بقیہ حاشیہ۔اماموں اور امت نیز کل جہان کے
شحنة البلاد والعباد و من آلام کا ازالہ ہوگا اور تو علاقوں اور وہاں کے لوگوں کا
19 المأمورين فينطلق إليك الأرجل محافظ ہوگا اور مامورین میں سے ہوگا۔تیری طرف
بالسعي والترحال والأيدى بالبذل پیاده و سوار تیز قدموں سے چل کر آئیں گے۔نیز
والعطاء والخدمة بإذن خالق تمام اشیاء کے خالق خدا کے اذن سے جود وسخا اور
الأشياء في سائر الأحوال والألسن خدمت کے ہاتھ ہر حال میں تیری طرف بڑھیں
بالذكر الطيب والحمد والثناء فی گے اور زبانیں پاکیزہ ذکر کے ساتھ اور ہر جگہ
جميع المحال ولا يختلف الیک حمد و ثناء کے گیت گاتی ہوئیں تیری طرف آئیں گی،
اثنان من أهل الإيمان وتهوى اور اہلِ ایمان میں سے کوئی دو شخص بھی تیری طرف
إليك أفئدة من العلماء والأميين سے اختلاف نہ کریں گے۔اور علماء اور امین کے
ويدعوك لسان الأزل ويُعلمك دل تیری طرف مائل ہو جائیں گے (خدائے ) ازل
ربُّ المُلک و یکسوک أنوارًا منه | کی زبان تجھے پکارے گی اور رب الملک تجھے تعلیم

جعلك المسیح ابن مریم۔قل اللہ کے لئے ہے جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔هــذا فـضـل ربـي وإني أجرد كبد یہ میرے رب
کا فضل ہے اور میں تو اپنے آپ کو
نفسى من ضروب الخطاب تمام قسم کے خطابات سے الگ رکھتا ہوں اور میں تو
وإنى أحد من المسلمين مسلمانوں میں سے ایک ہوں۔وہ چاہتے ہیں کہ
يريدون أن يطفئوا نور الله الله کے نور کو اپنے مونہہ کی پھونکوں سے بجھا دیں لیکن
بأفواههم والله يتم نوره و یحیی اللہ تعالیٰ اپنے نور کو کمال تک پہنچائے گا اور دین کو
الدين نريد أن ننزل علیک زندہ کرے گا۔ہم تجھ پر آسمان سے نشانات اُتارنا
آيات من السماء ونمزق چاہتے ہیں اور دشمنوں کو ریزہ ریزہ کر دینا چاہتے
الأعداء كل ممزق۔حُکم اللہ ہیں۔خدائے رحمن کا حکم ہے اس کے خلیفہ کے لئے
بقية الحاشية۔والحُلل ويُنز لک بقیہ حاشیہ۔دے گا اور اپنی جناب سے انوار کے
منازل من سلف من أولى العلم پیر بہن اور پوشاک تجھے پہنائے گا اور تجھے انبیاء و
الأول من الأنبياء والصديقين، صدیقین میں سے گزشتہ اول درجہ کے اہل علم کے
فحينئذٍ يُضاف إليك التكوين مراتب پر فائز فرمائے گا۔تب امر تکوین اور خوارق
وخرق العادات فیری ذلک منک تجھے عطاء کئے جائیں گے پس یہ تصرفات ظاہر عقل اور
في ظاهر العقل والحكم وهو فعل حکم میں تجھ سے دیکھے جائیں گے اور حقیقی علم میں وہ خدا
الله وإرادته حقًا فی العلم فتدخل کا ارادہ اور فعل ہوں گے تب تو ایسے دردمند لوگوں اور
حينئذ فى قومٍ مُوجَع وفى زمرة منكسر المزاج گروہ میں شامل ہو جائے گا کہ جن کے
المنكسرين الذين انكسرت دلوں میں انکسار ہے اور جن کی بشری خواہشات چکنا
قلوبهم وكسرت إراداتهم البشرية چور ہو گئی ہیں اور ان کی طبعی خواہشات ان سے الگ کر
ت شهواتهم الطبيعية دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ربانی ارادہ اور روزمرہ کی
فاستؤنفت لهم إرادة ربانية خواہشات لازمه ان کے لئے ایک نئے رنگ میں

الرحمن لخليفة الله السلطان جس کی بادشاہت آسمانی ہے۔پس اللہ پر توکل کر۔وگل علی الله واصنَعِ ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہمارے حکم سے کشتی
الفُلْكَ بأعيننا ووحينا إن بنا جو تيرى بيعت کرتے ہیں وہ تیری نہیں بلکہ خدا کی
الذین یبایعونک إنما يبايعون بیعت کرتے ہیں۔اللہ کا ہاتھ اُن کے ہاتھوں پر
الله يد الله فوق أيديهم وأمم ہوتا ہے۔اور کئی گروہ ایسے ہیں جن پر عذاب
حَقَّ عليهم العذاب۔ويمكرون واجب ہو چکا اور وہ تدبیریں کر رہے ہیں اور اللہ
والله خير الماكرين۔قُل عندى تعالیٰ سب سے بہتر تد بیر کرنے والا ہے۔ان کو کہہ
شهادة من الله فهل أنتم مؤمنون کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان
قل عندى شهادة من الله فهل لاؤ گے یا نہیں ؟ پھر ان کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی
بقية الحاشية وشهوات وظيفية بقيه حاشیہ۔ظہور پذیر ہو جاتی ہیں جن سے وہ بالکل
وكانوا من المبدلين۔ويُكشف بدل جاتے ہیں اور اللہ کے افعال اولیاء اور ابدال پر
للأولياء والأبدال من أفعال الله ما کچھ اس طرح منکشف ہوتے ہیں جو عقلوں کو دنگ کر
يبهر العقول ويخرق العادات دیتے ہیں اور وہ خارق عادت وسنت ہوتے ہیں اور
والرسوم ويكلمهم الله تعالی اللہ تعالیٰ ان سے پُر لطف کلام اور محبت بھری باتیں کرتا
بالكلام اللذيذ و الحديث الأنيس ہے اور انہیں عظیم عطا یا اور مراتب عالیہ اور اپنے قرب
والبشارة بالمواهب الجسام کی ایسی بشارت دیتا ہے کہ جس سے ان کا ہر معاملہ
والمنازل العالية والقرب منه مما الله کی طرف پلٹ جاتا ہے۔گزشتہ زمانوں میں ان
سيؤول أمرهم إليه وجفَّ به القلم جیسے عالی مقام بزرگوں کے کار ہائے نمایاں ) کا اتنا
من أقسامهم فی سابق الدهور تذکرہ ہے کہ جس کے بیان سے قلم ( کی سیاہی)
فضلا منه ورحمة وإثباتًا منه لهم خشک ہو گئی اور (یہ سب کچھ ) اللہ کے فضل و رحم اور
في الدنيا إلى بلوغ الأجل وهو اس كى طرف سے انہیں (جریدہ عالم میں ) تادمِ آخر

أنتم مسلمون إن معى ربی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرو گے یا نہیں؟ میرے
ساتھ میرا رب ہے عنقریب وہ میرا راہ کھول دے گا۔سيهدين۔الموتى۔رب أرنى كيف تحيــــى اے میرے رب ! مجھے دکھلا کہ تو کیونکر کر دوں
رب اغفر وارحم کو زندہ کرتا ہے۔اے میرے رب ! مغفرت فرما
من السماء۔رب لا تذرنی اور آسمان سے رحم کر۔اے میرے رب ! مجھے اکیلا
فردًا وأنت خير الوارثين مت چھوڑ اور تو خیر الوارثین ہے۔اے میرے
أصْلِحُ أمة محمد ربّ! امتِ محمدیہ کی اصلاح کر۔اے ہمارے
رب م
ربنا افتح بيننا وبين قومنا بالحق ربّ! ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کر دے
وأنت خير الفاتحین اور تو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے اور
بقية الحاشية الوقت المقدَّر لهم بقیه حاشیه - ثبات بخشنے کی وجہ سے ہوا اور یہی ان
من أرحم الراحمين۔وقال الله کے لئے ارحم الراحمین خدا کی طرف سے وقتِ مقدر
تعالى في بعض كتبه: یابن آدم أنا تھا اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کسی کتاب میں فرمایا ہے۔کہ
الله لا إله إلا أنا۔أقول لشيء : كُن اے ابن آدم ! میں اللہ ہوں اور میرے سوا کوئی معبود
فيكون أطِعُني أجعلك تقول نہیں (جب میں کسی شے کے متعلق کہتا ہوں کہ ہو جا، تو
للشيء : كن فيكون۔قد جعل اللہ وہ ہونے لگتی ہے اور ہو کر رہتی ہے۔تو میری اطاعت (۲۰)
أولياء ه أوتاد الأرض وجعل الدنيا کر۔میں تجھے بھی ایسا بنادوں گا کہ (اگر ) تو کسی
لهم جنة المأوى فلهم جنّتان شے کے متعلق یہ کہے گا کہ ہو جا تو وہ ہونے لگے گی۔الدنيا والآخرة۔وهم كالجبل الذی اللہ نے فی الواقعہ اپنے اولیاء کو زمین کے لئے بطور پہاڑ
رسا و تفردوا فی الصدق والوفاء اور برج بنایا ہے اور دنیا کو ان کے لئے جَنَّةُ الْمَأْوَى
والتقوى فتنع عن طريقهم ولا بنا دیا ہے۔اُن کے لئے دو جنتیں ہیں۔دنیا اور
تزاحم يا مسكين۔الرجال الذين ما آخرت۔اور وہ اُس پہاڑ کی مانند ہیں جو زمین میں

ويخوفونک مِن دونه انک اللہ کے سوا تجھے اوروں سے ڈراتے ہیں۔تو
بأعيننا۔سمّيتك المتوكل۔ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔میں نے تیرا
یحمدك الله من عرشه نام متوکل رکھا۔خدا عرش سے تیری تعریف کر
نحمدک و نصلی۔یا أحمد يتم رہا ہے۔ہم تیری تعریف کرتے ہیں اور تیرے
اسمک ولا يتم اسمی۔کن فی پر درود بھیجتے ہیں۔اے احمد! تیرا نام پورا ہو
الدنيا كأنک غریب او عابر جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہو گا۔تو دنیا میں
سبيل وكن من الصالحین ایسے طور پر رہ کہ گویا تو ایک غریب الوطن بلکہ
الصديقين۔أنا اخترتک ایک راہرو ہے اور صالح اور راستبا زلوگوں میں
وألقيت عليك محبة منى سے ہو۔میں نے تجھے چن لیا اور اپنی محبت
خذوا التوحيد التوحید تیرے پر ڈال دی۔تو حید کو پکڑو۔تو حید کو پکڑ و
بقية الحاشية۔قيدهم أحد عن قصد بقیه حاشیه - محکم گڑا ہو، وہ (اولیاء ) صدق و وفا اور
الحق من الآباء والأمهات والبنات تقویٰ میں منفرد ہو گئے۔لہذا بہتر یہی ہے کہ ) اے
والبنين فهم خيرُ من خلَق ربّى وبَثَّ مسکین ! تو ان کے راستے سے ہٹ جا۔اور مزاحمت نہ
في الأرض و ذرأ فعليهم سلام الله کر۔یہ اولیاء) وہ لوگ ہیں کہ (ان کے ) باپوں،
وتــحـيـاتـه وبـركـاتـه أجمعين۔أيها ماؤں، بیٹیوں اور بیٹوں میں سے کوئی بھی انہیں
السالك! إذا قوى علمک و قصدِحق سے روک نہ سکا۔اس لئے یہ لوگ میرے
یقینک و شرح صدرک وقوی رب نے جو پیدا کیا اور زمین میں پھیلایا اُس میں سے
نور قلبک وزاد قربک من بہترین مخلوق ہیں۔پس اُن سب پر اللہ کی سلامتی اور اُس
مولاک و مکانك لديه و أمانتک کی عنایات و برکات نازل ہوں۔اے سالک راہ!
عنده وأهليتك لحفظ الأسرار جب تیرا علم اور تیرا یقین مضبوط اور تجھے شرح صدر عطا
فعلمت من لدنه و یا تیک قسمک ہو جائے گا اور جب تیرا نور قلب قوی ہو جائے اور

يا أبناء الفارس۔وبَشِّرِ الذين اے فارس کے بیٹو! اور تو ان لوگوں کو جو ایمان لائے
نوا أن لهم قدم صدق یہ خوشخبری سنا کہ ان کا قدم خدا کے نزدیک صدق
عند ربهم۔ولا تصعّرُ کا قدم ہے اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے روگردانی نہ
لخَلق الله ولا تسأم من کر اور لوگوں کے ملنے سے نہ تھک اور اطاعت
الناس واخفض جناحک اختیار کرنے والوں کے لئے اپنے باز و کو ٹھکا۔جو
للمسلمين۔أصحاب الصفة وما صفہ میں رہنے والے ہیں اور تو کیا جانتا ہے کہ کیا
أدراك ما أصحاب الصفة؟ ہیں منہ میں رہنے والے۔تو دیکھے گا کہ ان کی
ترى أعينهـم تـفـيـض من الدمع آنکھوں سے آنسو جاری ہوں گے۔وہ تیرے پر
يصلّون عليك ربنا إننا سمعنا درود بھیجیں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے خدا !
بقية الحاشية قبل حين۔وتلک بقیہ حاشیہ۔اپنے مولیٰ سے تیرا قرب اور اس کی بارگاہ
كرامة لك وإجلال لحر متک میں تیرا مرتبہ ، اور اس کی جناب میں تیری امانت اور
فضلا منه ومنة وموهبة ثم يَرِدُ حفظ اسرار کے لئے تیری استعداد بڑھ جائے تو تجھے اُس
علیک التكوين فتكون بالإذن کی درگاہ سے علم عطا کیا جائے گا اور موت سے پہلے ہی
الصريح الذى لا غبار عليه تجھے تیرا نصیب مل جائے گا اور یہ اس کے فضل و احسان
والدلالات اللائحة كالشمس اور اس کی عنایت سے تیرے لئے بہت بڑا اعزاز ہوگا
المنيرة و بكلام لذيذ ألذ من كل اور تیری حرمت وعفت کے لئے باعث تو قیر۔پس
لذيذ وإلهام صدقٍ مِن غير تلبس خدا کے ایسے حکم صریح سے جس پر کوئی غبار نہیں اور روشن
نصفى من هواجس النفس سورج جیسے واضح دلائل سے اور ہر لذیذ شے سے زیادہ
ووساوس الشيطان اللعين۔تم لذیذ کلام سے اور ایسے بچے الہام سے جو شک وشبہ
كلام السيد الجليل قطب الوقت سے پاک اور نفسانی خیالات اور شیطان لعین کے وساوس
إمام الزمان رضى الله عنه وقد سے پاک ہو تو صاحب تکوین بن جائے گا۔یہاں

مناديا ينادي للإیمان ربنا آمنا ہم نے ایک منادی کرنے والے کی آواز سنی جو
فاكتبنا مع الشاهدین شأنک ایمان کی طرف بلاتا ہے۔اے ہمارے رب! ہم
عجيب و أجرك قریب و معک ایمان لائے۔پس ہمیں بھی گواہوں میں لکھ۔تیری شان
جند السماوات والأرضين عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے اور آسمانوں اور
أنت منی بمنزلة توحیدی زمینوں کی ایک فوج تیرے ساتھ ہے۔تو مجھ سے ایسا
وتفريدى فحان أن تُعانَ وتُعرَف ہے جیسا کہ میری تو حید اور تفرید۔پس وہ وقت آتا
بين الناس۔بورکت یا احمد ہے کہ تو مدد دیا جائے گا اور دنیا میں مشہور کیا جائے
وكان ما بارک اللہ فیک گا۔اے احمد ! تو برکت دیا گیا اور جو کچھ اللہ نے
حقا فيك أنت وجية في تجھے برکت دی وہ تیرا ہی حق تھا۔تو میری درگاہ
"
بقية الحاشية كتبـنـاه بتلخيص منا بقیه حاشیہ - جناب جلالت مآب قطب دوران اور
فارجع إلى كتابه: فتوح الغيب امام زمان رضی اللہ عنہ کا کلام ختم ہوا۔ہم نے یہاں جو
إن كنت من المرتابين۔وقد ظهر لکھا ہے وہ ہماری طرف سے ان کے (فرمودات ) کا
من كلام الإمام الموصوف آن صرف خلاصہ ہے۔اس لئے اگر تمہیں کوئی شک وشبہ ہو
الوحي كما ينزل على الأنبياء تو ان کی کتاب "فتوح الغیب “ کی طرف رجوع
کذلک ینزل على الأولياء ولا کریں۔امام موصوف ( حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی)
فرق في نزول الوحی بین ان کے کلام سے یہ ظاہر ہو گیا ہے کہ جس طرح انبیاء پر وحی
يكون إلى نبى أو ولي ولكل نازل ہوتی ہے ویسے ہی اولیاء پر بھی نازل ہوتی ہے
حظ من مكالمات اللہ تعالٰی اور نزول وحی میں کوئی فرق نہیں خواہ نبی کی طرف ہو یا
ومخاطباته على حسب المدارج ولی کی جانب۔ان میں سے ہر ایک کو اللہ کے
نـعـم لـوحـى الأنـبـيـاء شأن أتم مكالمات و مخاطبات سے حسب مدارج حصہ ملتا ہے۔۵۸

حضرتی اختر تک لنفسی میں وجیہ ہے۔میں نے تجھے اپنے لئے چنا۔تو
وأنت منی بمنزلة لا يعلمها میرے حضور وہ مرتبہ رکھتا ہے جس کو دنیا نہیں
الخلق۔وما كان الله لیترکک جانتی اور خدا ایسا نہیں کہ تجھ کو چھوڑ دے جب
حتى يميز الخبيث من الطيب۔تک که پاک اور پلید میں فرق کر کے نہ
انظُرُ إلى يوسف وإقباله والله دکھلاوے۔یوسف اور اس کے اقبال کی طرف
غالب على أمره ولكن أكثر دیکھ۔اللہ تعالیا اپنے امر پر غالب ہے لیکن اکثر
الناس لا يعلمون أردتُ أن لوگ نہیں جانتے۔میں نے چاہا کہ میں خلیفہ
استخلف فخلقت آدم لیقیم بناؤں پس میں نے آدم کو پیدا کیا تا کہ وہ شریعت
الشريعة ويحيى الدین۔کتاب کو قائم کرے اور دین کو زندہ کرے۔ولی کی
بقية الحاشية۔وأكمل۔وأقوى بقيه حاشیہ۔ہاں انبیاء کی وحی شان میں اتم اور اکمل
أقسام الوحی وحی رسولنا ہوتی ہے اور وحی کی تمام اقسام میں قوی تر وحی ہمارے
رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی ہے۔وقال المجدد الإمام السرهندى (حضرت) مجد دامام سرہندی شیخ احمد رضی اللہ عنہ
خاتم النبيين۔الـشـيـخ أحـمـد رضــى الله عنه في
عنہ فی نے ایک مکتوب میں جس میں انہوں نے اپنے
مكتوب يكتب فيه بعض الوصايا ایک مرید محمد صدیق کو بعض وصیتیں تحریر کی ہیں یہ
إلى مريده محمد صديق : اعلم أيها فرمایا ہے۔میاں صدیق ! یاد رکھو کہ اللہ سبحانہ و
الصديق أن كلامه سبحانه مع تعالیٰ کا ایک بشر سے کلام بھی تو بالمشافہ ہوتا ہے اور
البشر قد يكون شفاها و ذلک یہ انبیاء سے ہوتا ہے اور کبھی کبھی ان کے بعض کامل
الأفراد من الأنبياء وقد يكون متبعین سے ہوتا ہے۔اور جب اس قسم کا کلام ان
ذلك لبعض الكُمَّل من متابعيهم وإذا میں سے کسی کے ساتھ کثرت سے ہو تو ایسے شخص کو

الولي ذو الفقار على ولو كان كتاب علی کی ذوالفقار ہے۔اور اگر ایمان ثریا سے
الإيمان معلقا بالثريا لناله رجل لڑکا ہوتا تو ابناء فارس میں سے ایک شخص اسے وہاں
من أبناء الفارس یکاد زیتہ سے بھی لے آتا۔قریب ہے کہ اس کا تیل روشن
يضىء ولو لم تمسسه نار۔جَرى ہو جائے اگر چہ آگ اسے چھوٹی بھی نہ ہو۔اللہ
الله في حُلل المرسلين۔قل إن كا رسول تمام رسولوں کے لباس میں۔کہ اگر تم
كنتم تحبون الله فاتبعونی خدا سے محبت رکھتے ہو تو آؤ میری پیروی کروتا
يحببكم الله۔وصل علی محمد خدا بھی تم سے محبت رکھے۔اور محمد پر اور محمد کی
و آل محمد سيد ولد آدم و خاتم آل پر درود بھیج جو تمام بنی آدم کا سردار اور
النبيين یرحمک ربک خاتم النبین ہے۔تیرا رب تجھ پر رحمت کرے گا
بقية الحاشية كثر هذا القسم من بقيه حاشیه۔محدث کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ نہ
الكلام مع واحد منهم يُسمّى مُحدَّثاً ہی الہام ہوتا ہے اور نہ ہی دل میں ڈالا جانے والا القاء
وهذا غير الإلهام وغير الإلقاء فی ہوتا ہے۔اور نہ ہی ایسا کلام ہوتا ہے جو فرشتہ کے واسطہ
الروع وغير الكلام الذى مع الملک سے ہو بلکہ یہ وہ کلام ہے جس سے ایک کامل انسان
إنما يُخاطب بهذا الكلام الإنسان مخاطب کیا جاتا ہے۔اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت
الكـامـل والـلـه يختص برحمته من سے مخصوص کر لیتا ہے۔یہاں احمد سرہندی کا کلام ختم
يشاء۔تم كلامه فارجع إلى كلامه ہوتا ہے۔اگر تو منکروں میں سے ہے تو ان کے کلام کی
إن كنت من المنكرين۔واذكر قصة
من قال: وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِى وما
كان من المرسلين واذكُرُ ما قال
طرف رجوع کر اور اس شخص کے قصے کو یاد کر جس نے یہ
کہا تھا کہ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي حالانکہ وہ رسولوں
میں سے نہیں تھا۔نیز اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو یاد کر۔لے میں نے ایسا اپنی مرضی سے نہیں کیا۔(الکھف: ۸۲)

ويعصمك من عنده و إن لم اور اپنی جناب سے تیری حفاظت کا سامان کرے گا
یعصمک الناس۔یعصمک الله اگر چہ لوگ تیری حفاظت نہ کریں اللہ تعالیٰ اپنی جناب
من عنده وإن لم يعصمک احد سے تیری حفاظت کرے گا اگر چہ روئے زمین کے ۲۴
من أهل الأرضين۔تبت یدا لوگوں میں سے کوئی بھی تیری حفاظت نہ کرے۔ابولہب
أبى لهب وتبّ ما كان له أن کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہو گیا۔اس کو
يدخل فيها إلا خائفا وما نہیں چاہیے تھا کہ وہ اس کام میں ( یعنی تکفیر اور تکذیب
أصابك فمن الله واعلم ان میں دخل دیتا مگر ڈرتے ہوئے۔جو تجھ پر آئے وہ
العاقبة للمتقين۔وأَنذِرُ اللہ کی طرف سے ہے اور جان لے کہ نیک انجام
عشيرتك الأقربين إنا سنُريهم متقیوں کا ہوتا ہے۔اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو
بقية الحاشية الله تعالى: فَأَرْسَلْنَا بقیہ حاشیہ۔فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ
إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا لَهَا بَشَرًا سَوِيًّا۔قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ
سَوِيًّا قَالَتْ إِنِّي أَعُوذُ بِالرَّحْمَنِ بِالرَّحْمنِ مِنْكَ إِنْ كُنْتَ تَقِيًّا۔قَالَ إِنَّمَا
مِنْكَ إِنْ كُنْتَ تَقِيًّا قَالَ إِنَّمَا
آنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ عَلمًا
زَكِيًّا فَانظُرُ كيف كلَّم مَلَكُ الله
أنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَمًا زَكِيَّال
پس غور کر کہ اللہ کے فرشتے نے مریم سے کس طرح
کلام کیا۔حالانکہ وہ نبی نہ تھیں۔پس اللہ سے ڈراور
مريم وما كانت نبيّة فاتق الله
ولا تكن من المعتدين۔وقد جاء في الحديث الصحيح
زیادتی کرنے والا نہ بن۔ایک حدیث صحیح میں عمر وابن الحارث سے مروی ہے
لے تب ہم نے اس کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا اور اس نے اس کے لئے ایک متناسب بشر تمثل اختیار کیا۔اس نے
کہا میں تجھ سے رحمن کی پناہ میں آتی ہوں اگر تو تقویٰ شعار ہے۔اس نے کہا میں تو تیرے رب کا محض ایک ایلچی
ہوں تا کہ تجھے ایک پاک خوبرو لڑکا عطا کروں۔(سورۃ مریم ۱۸ تا ۲۰)

·

آج 10 میں سے 10 باقی