اشتہار اور مکتوب کا جواب
تحفہٴ بغداد, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
آية من آياتنا في الثيبة ونردّها آنے والے عذاب سے ڈرا۔ہم انہیں اس بیوہ کے
إليك أمر من لدنا إنا كنا متعلق بھی اپنا ایک نشان دکھائیں گے اور اسے تیری
فاعلين۔إنهم كانوا يكذبون طرف لوٹائیں گے۔یہ امر ہماری جناب سے مقدر ہو چکا
بآیاتی و کانوا بی من ہے اور ہم ہی کرنے والے ہیں۔یہ لوگ میرے
لمستهزئین۔فبشری لک نشانوں کو جھٹلاتے تھے اور مجھ پر تمسخر کرتے تھے۔پس
في النكاح الحق من ربك فلا تجھے نکاح کے متعلق بشارت ہو۔یہ بات تیرے رب
تكونن من الممترين۔إنا کی طرف سے حق ہے۔پس تو شک کرنے والوں میں
جناگهالا مبدل لكلمات سے مت ہو۔ہم نے اس کو تیرے ساتھ ملا دیا
له وإنا رادوها إليك إن ہے۔اللہ تعالیٰ کی باتیں ٹل نہیں سکتیں اور ہم اسے
بقية الحاشية عن عمرو بن الحارث بقیہ حاشیہ۔کہ ایک جمعہ کے دن (حضرت) عمر خطبہ
قال: بينما عمر يخطب يوم الجمعة ارشاد فرمارہے تھے کہ یکدم خطبہ روک کر دو یا تین دفعہ یا
إذا تـــرك الــخـطــبــة ونادى سارية الجبل (اے ساریہ پہاڑ کی طرف) پکارا اور پھر
يا سارية الجبل مرتين أو ثلاثا ثم سے خطبہ دینے لگے۔اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
۲۲ أقبل على خطبة۔فقال ناس من صحابہ میں سے بعض لوگوں نے کہا کہ (عمر) دیوانہ ہے۔أصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ کہ خطبہ چھوڑ کر یا سارية الجبل کہہ رہے ہیں۔وسلم: إنه لمجنون ترك خطبة ازاں بعد عبد الرحمن بن عوف آپ ( یعنی حضرت عمر) کی
ونادى يا سارية الجبل۔فدخل خدمت میں حاضر ہوئے اور بے تکلف آپ سے عرض کی
عليه عبد الرحمن بن عوف و کان کہ اے امیر المومنین! آپ نے اپنے خلاف لوگوں کو
ينبسط عليه فقال: يا أمیر باتیں بنانے کا موقعہ دیا ہے۔(اس لئے کہ) آپ نے
المؤمنين تجعل للناس علیک اپنے خطبہ کے درمیان بآواز بلند یا سارية الجبل کے
مقالا؟ بينما أنت في خطبتك الفاظ کہے۔یہ کیا معاملہ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ
ربک فعّال لما یرید تیری طرف واپس لائیں گے۔تیرا رب جو چاہتا
فضل من لدنا ليكون آية ہے کرتا ہے۔یہ ہمارا فضل ہے تا دیکھنے والوں کے
للناظرين۔شاتان تُذبحان لئے ایک نشان ہو۔دو بکریاں ذبح کی جائیں گی اور
وكل من عليها فان ونريهم روئے زمین کے سب لوگ فنا ہونے والے ہیں۔آياتنا في الآفاق وفى أنفسهم و اور ہم انہیں اردگرد اور خود اُن کی ذات میں نشان
نريهم جزاء الفاسقين۔إذا جاء دکھائیں گے اور انہیں ہم نافرمانوں کی سزا ( کا
نصر الله والفتح وانتهى أمر نمونہ دکھا ئیں گے۔جب اللہ تعالیٰ کی مدد اور فتح
الزمان إلينا أليس هذا بالحق بل آئے گی اور زمانہ ہمارے طرف رجوع کرے گا (اس
الذين كفروا فی ضلال مبین دن کہا جائے گا کہ ) کیا یہ حق نہ تھا؟ بلکہ وہ لوگ
بقية الحاشية إذ ناديت : " يا ساريه بقیه حاشیه - بخدا مجھے اپنے اوپر اختیار نہ رہا کہ جب میں
الجبل۔أى شيء هذا ؟ قال : والله نے ساریہ اور اس کے ساتھیوں کو پہاڑ کے قریب (دشمن)
ما ملكت ذلك حين رأيت سارية سے لڑتے ہوئے دیکھا کہ (دشمن ) ان پر سامنے سے بھی
وأصحابه يقاتلون عند جبل اور پیچھے سے بھی حملہ کر رہا ہے۔تو ( یہ دیکھ کر ) مجھے اپنے
ويُؤتون من بين أيديهم و من آپ پر قابو نہ رہا اور میں نے بے اختیار يا سارية
خلفهم فلم أملك أن قلتُ : الجبل کے الفاظ کہے۔تا کہ وہ پہاڑ کے ساتھ ہو
يا سارية الجبل ليلحقوا بالجبل جائیں۔(اور اپنے آپ کو محفوظ کر لیں) ابھی چند
م تمض الأيام حتى جاء روز ہی گذرے تھے کہ ساریہ کا اینچی اس کا خط لے کر آیا
کہ
رسولُ سارية بكتابه أن (جس میں یہ لکھا تھا کہ ) جمعہ کے روز دشمن سے ہمارا
القوم لقونا يوم الجمعة سامنا ہوا تو ہم نے صبح کی نماز سے لے کر جمعہ کے وقت
فقاتلناهم من حين صلينا الصبح تک ان سے جنگ کی۔تو عین اس وقت ہم نے ایک
إلى أن حضرت الجمعة فسمعنا | پکارنے والے کی آواز سنی جو باآواز بلند یہ کہہ رہا تھا کہ
لم
كنتُ کنزا مخفيًّا فأحببت أن جنہوں نے کفر کیا کھلی گمراہی میں ہیں۔میں ایک خزانہ
أعرف۔إن السماوات والأرض پوشیدہ تھا پس میں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں۔آسمان
كانتا رَتْقًا فَفَتَقْنا هما۔قل إنما اور زمین بند گٹھڑی کی طرح تھے پس ہم نے ان کوکھول
أنا بشر يوحى إلى أنما إلهكم دیا۔کہہ میں محض ایک بشر ہوں جس پر وحی کی جاتی
إلة واحد والخير كله في ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہے اور تمام بھلائی اور نیکی
قرآن میں ہے اور اس کے اسرار تک وہی پہنچ سکتے
القرآن لا يمسه إلا المطهرون۔ہیں جو پاک دل ہیں۔اور میں نے اس سے پہلے ایک
عمر تم میں بسر کی ہے پس کیا تم سوچتے نہیں۔کہو اللہ کی
ہدایت ہی اصل ہدایت ہے اور میرا رب میرے ساتھ
هو الهدى وإن معى ربى ہے وہ ضرور میرے لئے رستہ نکالے گا۔اے میرے
سيهدين۔رب اغفر وارحم من رب بخش اور آسمان سے رحمت نازل کر۔اے
ولقد لبثتُ فيكم عمرًا مِن قبله
أفلا تعقلون۔قل إن هدى الله
السماء۔رب إني مغلوب
فانتصر۔إيلى إيلى لما سبقتاني۔میرے رب ! میں مغلوب ہوں تو میرے دشمن سے
انتقام لے۔اے میرے خدا! اے میرے خدا! تو نے
يا عبد القادر إني معك أسمع مجھے کیوں چھوڑ دیا؟ اے عبد القادر! میں تیرے
وأرى غرست لک بیدی ساتھ ہوں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔میں نے اپنے
رحمتي وقدرتى و إنك اليوم ہاتھ سے اپنی رحمت اور قدرت کا درخت تیرے
بقية الحاشية صوت منادینادی بقیہ حاشیہ۔پہاڑ ، پہاڑ۔جس پر ہم پہاڑ کے
الجبل مـــــرتــيــن فلحقنا ساتھ ہو گئے۔(اور ایسا حملہ کیا کہ ) ہم اپنے
بالجبل فلم نزل لعدوّنا دشمن پر غالب آتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالٰی
قاهرين حتى هزمهم الله تعالی نے انہیں ہزیمت سے دو چار کر دیا اور (ہم نے )
وتراءى فتح مبین ۱۲ المؤلف فتح مبین پائی۔۱۲ المؤلف
لدينا مكين أمين۔أنا بُڈک لئے لگایا اور تو آج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ
اللازم أنا محییک نفخت اور امین ہے۔میں تیرا لا زمی چارہ ہوں۔میں تجھے
فیک من لدنى روح الصدق زندہ کرنے والا ہوں۔میں نے اپنی طرف سے
راستی کی روح تجھ میں پھونکی۔اور میں نے تجھ پر
وألقيت عليك محبة منى
اپنی جناب سے محبت ڈال دی اور ایسا کیا کہ تُو
میری آنکھوں کے سامنے تیار کیا جائے۔اس کھیتی کی
ولتصنـع عـلـى عينى كزرع
أخرجَ شَطأه فَآزَرَه فاستغلظ
طرح ہے جو اپنی کو نیل نکالے پھر اسے مضبوط کرے
فاستوى على سوقه إنا فتحنا پھر وہ موٹی ہو جائے اور اپنے ڈنٹھل پر کھڑی ہو
لک فتحا مبینا ليغفرلک جائے۔ہم نے تجھے کھلی کھلی فتح دے دی تا اللہ تیری
الله ما تقدَّم من ذنبك وما طرف منسوب کر دہ غلطیوں کو چاہے پہلی ہوں یا پچھلی
تأخر فكن من الشاكرين مٹادے۔پس تو شاکرین میں سے ہو جا۔کیا اللہ
أليس الله بکاف عبده۔أليس اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ شکر
الله عليمًا بالشاكرين فقبل
کرنے والوں کو جاننے والا نہیں؟ پس اللہ تعالیٰ
نے اپنے بندہ کو قبول فرمالیا اور لوگوں کی جھوٹی تہمتوں
الله عبده وبرأه مما قالوا وكان
سے بری ثابت کیا اور وہ اپنے اللہ کے نزدیک وجیہ
عند الله وجيها۔فلما تجلى
ہے اور جب خدا مشکلات کے پہاڑ پر سجتی کرے گا تو
ربه للجبل جعله دَكا والله
اسے پاش پاش کر دے گا اور اللہ کا فروں کی تدبیر کو
مُوهِنُ كيد الكافرين۔ولنجعله ست کر دے گا اور تا کہ ہم اسے لوگوں کے لئے
آية للناس ورحمة منا ولنعطيه نشان اور اپنی طرف سے رحمت بنا ئیں اور تا کہ ہم
لدنا و کذلک نجزی اسے اپنی طرف سے بزرگی عطا کریں اور ہم اسی
لسنين۔أنت معى
أنت معى طرح محسنوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔تو میرے ساتھ
مجدًا
(۲۵) وأنا معك۔سرک سری ہے اور میں تیرے ساتھ۔تیرا بھید میرا بھید ہے۔لا تحاط أسرار الأولياء إنک اولیاء کے اسرار کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا۔تو کھلے
على حق مبين۔وجيها في الدنيا كھلے حق پر ہے۔دنیا اور آخرت میں وجیہ اور
والآخرة ومن المقربين۔لا يصدق مقربین میں سے ہے۔نادان آدمی ہلاکت کی مارکو
السفيه إلا ضربة الإهلاك۔ہی مانتا ہے وہ میرا بھی دشمن ہے اور تیرا بھی۔وہ
عدو لی و عدو لک عجل صرف ایک بے جان گوسالہ ہے جس کے اندر سے
جسد له خوار۔قل أتى أمر الله ایک مکروہ آواز نکل رہی ہے۔کہ اللہ کا حکم آیا سمجھو،
فلا تكن من المستعجلین۔یأتیک اس لئے تم جلد بازی نہ کرو۔تیرے پاس نبیوں کا
قمر الأنبياء و أمرك يتأتى چاند آئے گا اور تیرا کام سہل طور پر حاصل ہو جائے
وكان حقا علينا نصر المؤمنين۔گا اور مومنوں کی مدد کرنا ہمارے ذمہ ہو چکا ہے۔يـوم يـجــيء الحق وينكشف اس دن حق آئے گا اور سچائی کھل جائے گی اور
نقصان اٹھانے والے نقصان اٹھائیں گے۔اور تم
ان غافلوں کو دیکھو گے کہ وہ سجدہ گاہوں پر گر کر کہیں
گے اے ہمارے رب! ہمیں بخش کہ ہم خطا کار
المساجد ربنا اغفر لنا إنا كنا تھے۔(انہیں کہا جائے گا ) آج تم پر کوئی سرزنش
خاطئين۔لا تثريب عليكم اليوم نہیں اللہ تمہیں بخش دے گا اور وہ سب سے بڑھ کر
يغفر الله لـكـم وهـو أرحم رحم کرنے والا ہے۔تو اس حالت میں وفات پائے
الراحمين۔تموت و أنا راض گا کہ میں تجھ سے راضی ہوں گا۔تمہارے لئے
منک۔سلام علیکم طبتم سلامتی ہے اور خوشحالی ہے۔پس تم اس میں امن
کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔۳۰ جولائی ۱۸۹۳ء
الصدق ويخسر الخاسرون۔وترى الغافلين يخرّون على
فادخلوها آمنين۔“
وأما عـقـائـدنـا التي ثبتنا اور رہے ہمارے وہ عقائد کہ جن پر اللہ نے
الله علیها فاعلم يا أخى ہمیں مضبوطی سے قائم کیا ہے۔تو میرے بھائی
أنا آمنا بالله ربا وبمحمد تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ
صلى الله عليه وسلم نبیا اللہ (ہمارا ) ربّ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے
وآمنا بأنه خاتم النبيين نبی ہیں اور اس پر بھی ایمان ہے کہ آنحضور
وآمــا بــالـفـرقـان أنـه من الله خاتم النبین ہیں اور ہم ایمان لاتے ہیں کہ فرقان
الرحمن ولا نقبل كل ما حمید خدائے رحمن کی طرف سے ہے۔اور ہم ہراس
يعارض الفرقان ويُخالف چیز کو جو فرقان (حمید) کے معارض ہے اور اس کے
بيناته ومحكماته وقصصه کھلے کھلے نشانات، محکمات اور اس کے بیان کردہ
ولو كان أمرًا عقليا أو كان واقعات کے مخالف ہے قبول نہیں کرتے خواہ وہ
من الآثار التي سماها أهل معامله عقلی ہو یا اس کا تعلق اُن آثار سے ہو جسے
الحديث حديثًا أو كان من اہل حديث حدیث کے نام سے موسوم کرتے
أقوال الصحابة أو التابعين؛ لأن ہیں یا ان کا تعلق صحابہ یا تابعین کے اقوال سے
الفرقان الكريم کتاب قد ثبت ہو کیونکہ قرآن کریم ایسی کتاب ہے جس کا تواتر
تواتره لفظا لفظا وهو وَحَى مَتلُو لفظ لفظاً ثابت شدہ ہے اور وہ قطعی یقینی وحی متلو
قطعى يقيني ومَن شک فی ہے۔اور جو اس کی قطعیت میں شک کرے تو وہ
قطعيته فهو كافر مردود عندنا ہمارے نزدیک کافر ، مردود ہے اور فاسقوں میں
ومن الفاسقين۔والقرآن سے ہے اور قرآن قطعیت تامہ سے مخصوص ہے
مـخـصـوص بالقطعية التامة وله اور اس کا مرتبہ ہر کتاب اور ہر وحی سے بالا ہے۔مرتبة فوق مرتبة كل كتاب وكل اس میں انسانی ہاتھوں کا دخل نہیں۔اور جو
وحى ما مسه أيدى الناس وأما اس کے علاوہ کتب اور آثار ہیں تو انہیں اس
غيره من الكتب والآثار فلا يبلغ مقام تک رسائی حاصل نہیں اور اگر کوئی شخص کسی
هذا المقام ومن آثر غيره عليه اور کتاب کو قرآن پر مقدم کرے تو اس نے شک کو
فقد آثر الشك على اليقين۔یقین پر مقدم کیا۔وكم من فرق الإسلام يُخالف اسلام کے کتنے ہی فرقے ہیں جو احادیث
بعضهم بعضا في أخذ بعض کو اخذ کرنے اور انہیں ترک کرنے میں ایک
الأحاديث أو تركها فالأحاديث دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں۔چنانچہ وہ
التي يقبلها الشافعية لا يقبل احادیث جنہیں شافعی قبول کرتے ہیں ان میں
أكثرها الحنفية والتي يقبلها
الحنفية لا يقبلها الشافعية
سے اکثر احادیث کو حنفی قبول نہیں کرتے اور
وكذلك حـال فــرق أُخــرى جنہیں حنفی قبول کرتے ہیں انہیں شافعی قبول
نہیں کرتے۔اور یہی حال مسلمانوں کے
من المسلمين۔وكم من حديث
(۲۲) ذكره الإمام البخاري في دوسرے فرقوں کا ہے اور کتنی ہی ایسی احادیث
صحيحه۔وهو أصح الكتب عند ہیں جن کا امام بخاری نے اپنی صحیح میں ذکر کیا
أهل الحديث بعد کتاب الله ہے اور وہ اہلحدیث کے نزدیک اللہ کی کتاب
ولكن لا يقبل الفرقة الحنفية کے بعد اصح الکتب ہے۔لیکن حنفی فرقہ اس کی
أكثر أحاديثه كحدیث قراءة اکثر احادیث کو قبول نہیں کرتا جیسے امام کے پیچھے
الفاتحة خلف الإمام والتأمين فاتحہ پڑھنے اور آمین بالجہر پڑھنے والی حدیث
بالجهر وغيره ولا يكونون إلى وغیرہ۔وہ ان احادیث کی طرف توجہ نہیں دیتے
تلك الأحاديث من الملتفتين۔لیکن بایں ہمہ کسی کا یہ حق نہیں کہ وہ انہیں کافر
ولكن ما كان لأحد أن يسميهم
قرار دے یا ان کے متعلق یہ خیال کرے کہ ان
كافرين أو يحسبهم من الذين
أضاعوا الصلاة ومن المبتدعين۔کی نماز ضائع ہوگئی اور یہ کہ وہ بدعتی ہیں۔۶۸
فالحق أن الأحاديث أكثرها پس حق یہ ہے کہ اکثر احادیث آحاد ہیں۔خواہ
آحاد ولو كانت في البخاری وہ بخاری میں ہوں یا اس کے علاوہ کسی اور کتاب
أو في غيره ولا يجب قبولها میں۔ایسی (احادیث) کو تحقیق و تنقید اور کتاب
إلا بـعـد التـحـقـيـق والتنقيد و اللہ کی اس شہادت کے بعد کہ وہ (احادیث)
شهادة كتاب الله بأن لا يُخالفها قرآنى بينات اور محکمات کے مخالف نہیں ، انہیں
في بيناته ومحكماته وبعد النظرِ قبول کرنا واجب ہے، نیز قوم کے تعامل اور عاملین
إلى تعامل القوم وعِدّة العاملین کی کثرت کو دیکھنے کے بعد ہی ان (احادیث) کو
فإذا كان الأمر كذلك فكيف قبول کیا جا سکتا ہے۔پس جب صورتِ حال یہ ہے
يُكفر أحد لترك حديث يعارض تو کسی شخص کی اس وجہ سے کہ اس نے قرآن سے
القرآن أو لأجل تأويل يجعل معارض حدیث کو ترک کر دیا ہے۔یا اس تاویل کی
الحديث مطابقا بالقرآن وجہ سے جو حدیث کو قرآن کریم کے مطابق کر کے
ويُنجى المسلمين من أيدى مسلمانوں کو معترضین کے ہاتھوں نجات دلا دے
المعترضين؟ وكيف تكفّرون کیونکر کافر قرار دیا جا سکتا ہے۔تم اللہ ، اس کے
المؤمن بالله ورسوله و کتابها رسول اور اس کی کتاب پر ایمان لانے والے کو
لأجـل حــديـــث مـن الآحاد أحاد احادیث میں سے ایک ایسی حدیث کی وجہ
الذي يُحتمل فيه شائبة سے کیسے کا فر ٹھہرا سکتے ہو؟ جس میں کا ذبوں کے
كذب الكاذبين؟
کذب کی آمیزش کا احتمال بھی ہو۔فانظر مثلا إلى مسألة وفاة مثلاً آپ مسیح علیہ السلام کی وفات کے مسئلہ پر
المسيح عليه السلام فإنها قد نگاہ ڈالو کہ وہ کتاب اللہ متواتر صحیح کی بینات سے
ثبت بينات كتاب الله المتواتر ثابت ہو چکی ہے اور ان کی وفات پر قریباً تمیں
الصحيح وتشهد على وفاته قريبًا آیتیں صراحت سے شہادت دے رہی ہیں جنہیں
من ثلاثين آية بالتصريح قد ہم نے اپنی کتاب ازالہ اوہام میں متلاشیان
كتبناها في كتابنا : إزالة الأوهام" (حق) کے افادہ کے لئے تحریر کر دیا ہے۔لیکن اس
إفادة للطالبين۔فإن تذكرت بعد کے بعد بھی اگر تو دمشق والی اس حدیث کا تذکرہ
ذلك حديثا دمشقيًّا الذي ذکر کرے جو صحیح مسلم میں مذکور ہے تو جان لو کہ اس کی
في ”مسلم“ فاعلم أنه فُسّر على تفسیر ظاہر پر (قیاس کرتے ہوئے) کی گئی
ظاهره ولا شك أنه يُعارض ہے۔اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ حدیث
الفرقان على تفسیره الظاهر ظاہری تغییر کے اعتبار سے قرآن کریم اور اس کے
ويُخالف بيناته ويخالف أحادیث بینات کے معارض ہے نیز ان دوسری احادیث
أُخرى قد ذكرناها في الإزالة کے بھی مخالف ہے جن کا ذکر ہم ازالہ اوہام میں کر
ولا يرضی مسلم أن یترک چکے ہیں۔اور کوئی مسلمان اس پر راضی نہیں ہوگا
القرآن الیقینی القطعی بحدیث کہ وہ قرآن کو جو یقینی اور قطعی ہے ایک ایسی
واحد لا يبلغ إلى مرتبة اليقين حدیث کی خاطر چھوڑ دے جو مرتبہ یقین تک نہیں
ولو فعلنا كذلک و آثرنا پہنچتی ، اگر ہم ایسا کریں اور آحاد احادیث کو
الآحاد على كتاب الله لفسد کتاب اللہ پر ترجیح دیں تو یقینا دین میں بگاڑ پیدا
الدين وبطلت الملة و رفع ہو جائے گا، شریعت باطل ہو جائے گی، امان اُٹھ
الأمان وتزلزل الإيمان واشتد جائے گا اور ایمان متزلزل ہو جائے گا اور کافروں کا
اور
علينا صولة الكافرين نعم ہم پر حملہ شدت اختیار کر جائے گا۔ہاں ( یہ درست
نؤمن بالقدر المشترك الذی ہے کہ ہم ہر اُس قد رمشترک پر ایمان رکھتے ہیں
لا يخالف القرآن وهو أنه جو قرآن کے مخالف نہ ہو اور وہ یہ ہے کہ نصاریٰ
يجيء المسيح الموعود مجددًا کے روئے زمین پر غلبہ کے وقت مسیح موعود صدی
على رأس المائة عند غلبة کے سر پر مجدد کی حیثیت سے آئے گا۔اور ایسے
النصارى على ظهر الأرض خطہ ءِ زمین سے ظہور فرمائے گا جس میں نصاریٰ
ويخرج في أرض أفسدوها نے فساد برپا کیا ہو گا اور وہاں کے مسلمانوں کو
وجعلوا مسلمى أهلها متنضرین عیسائی بنا لیا ہو گا۔پس وہ (مسیح موعود) ان کی ۲۷)
فيكسر صليبهم ويقتل خنازير هم صلیب کو توڑے گا اور اُن کے سؤروں
کو قتل کرے
ويُدخل السعادة في الباقين۔گا اور باقیوں میں سعادت کی (روح) داخل
وإن حاك في صدرک شیء کرے گا اور اگر تیرے دل میں دمشق کے منارہ
من لفظ نزول عند منارة کے نزدیک نزول“ کے الفاظ سے کوئی خلش پیدا ہو
دمشق فقد أثبتنا أن النزول تو ہم یہ ( پہلے ) ثابت کر چکے ہیں کہ آسمان سے
من السماء محال باطل لا نازل ہونا ایسا محال اور باطل (امر) ہے جس کی
يصدقه الفرقان بل يكذبه فرقان (حمید) تصدیق نہیں کرتا بلکہ کھلے لفظوں
میں اس کی تکذیب کرتا ہے۔فإن كنت تؤمن بالفرقان پس اگر تو فرقان (حمید) پر ایمان رکھتا ہے
وتؤثره على غیرہ فآمِنُ بوفات اور اسے اس کے غیر پر ترجیح دیتا ہے تو پھر تو مسیح
المسيح وعدم نزوله من السماء کی وفات پر اور اس کے آسمان سے عدم نزول
كما تقرأ في كلام رب العالمین پر بھی ایمان لا جیسا کہ تو رب العالمین کے کلام
والعجب أن لفظ النزول من (قرآن) میں پڑھتا ہے۔اور عجیب بات تو یہ
السماء لا يوجد في حديث وإن ہے کہ آسمان سے نزول کے الفاظ کسی حدیث
هو إلا فرية المفترین میں موجود نہیں اور یہ محض افتراء کرنے والوں کا
بقول مبين۔21
والأحاديث كلها قد اتفقت على | جھوٹ ہے، تمام احادیث اس بات پر متفق ہیں
أن المسيح الموعود من هذه که مسیح موعود اس امت سے ہوگا۔کیونکہ تشریعی
الأمة فإن النبوة قد خُتِمَت وإن نبوت تو ختم ہو چکی۔اور یہ یقینی امر ہے کہ ہمارے
رسول خاتم النبین ہیں۔رسولنا خاتم النبيين۔والنزول في الحديث بمعنى حدیث میں لفظ نزول ، مسافر کے ایک جگہ
نزول المسافر من مكان إلى سے دوسری جگہ جا کر اترنے کے معنوں میں آیا ہے
مكان فإن النزيل هو المسافر فلو کیونکہ نزيل مسافر کو کہتے ہیں۔پس اگر حدیث کی
سلم صحة الحديث فيثبت أن صحت کو تسلیم کیا جائے ،تو اس سے یہ ثابت ہو جاتا
المسيح الموعود أو أحد من خلفائه ہے کہ مسیح موعود (خود) یا اُس کے خلفاء میں سے
يسافر من أرض وينزل بدمشق کوئی ایک اپنے وطن سے سفر کرے گا اور کسی وقت
في وقت من الأوقات فلم يبكون دمشق میں نزول فرما ہوگا۔پھر ( نہ جانے ) کیوں یہ
الناس على لفظ دمشق؟ بل يثبت لوگ دمشق کے لفظ پر واویلا کرتے ہیں؟ بلکہ دمشق
من لفظ النزول عند منارة کے منارے کے پاس نزول کے الفاظ سے تو یہ
دمشق أن وطن المسيح الموعود ثابت ہوتا ہے کہ مسیح موعود کا وہ وطن جس میں آپ
الذي يخرج فيه هو مُلک آخر کا ظہور ہو گا، کوئی دوسرا ملک ہے اور دمشق میں
وإنما ينزل بدمشق بطریق آپ محض مسافروں کی صورت میں نازل ہوں
|
المسافرين۔هذا إذا سلمنا گے۔یہ مفہوم تب لیا جائے گا۔جب ہم حدیث
الحديث بألفاظه وفيه کلام کو اس کے الفاظ کے ساتھ تسلیم کریں اور یہ مفہوم
لأن الأحاديث من الظنيات محل نظر ہے کیونکہ احادیث ظنیات میں سے ہیں
إلا الحصة التي ثبتت من سوائے اس حصہ کے جو مومنوں کے تعامل سے
تعامل المؤمنين۔۶۹
ثابت ہو۔اردو تر جمه
ولو كانت الآثار المدونة في اور اگر وہ روایات جو بخاری وغیرہ میں
البخاري وغيره من اليقينيات مدون ہیں وہ قرآن کریم کی طرح یقینی امور
كالقرآن الكريم للزم من إنكارها میں سے ہوتیں تو ان کے انکار سے اسی طرح
الكفر كلزوم الكفر من إنكار آيات كفر لازم آتا جیسے قرآنی آیات کے انکار سے
القرآن كما لا يخفى على الماهرين کفر لازم آتا ہے۔جیسا کہ یہ امر شرع متین
في الشرع المتين۔فحينئذ يلزم کے ماہرین پر مخفی نہیں تو ایسی صورت میں تمام
أن يكون المسلمون كلهم كافرين مسلمانوں کا کافر ہونا لازم آتا اور یہ بھی لازم
ويلزم أن لا ينجو من ورطة الكفر آتا کہ مسلمانوں کے بڑوں اور چھوٹوں بلکہ ائمہ
أحد من أكابر المسلمين وأصاغرهم سلف متقدمین میں سے کوئی بھی کفر کے گرداب
بل من الأئمة السابقين المتقدمین سے محفوظ نہ رہے۔کیونکہ بعض احادیث کو ترک
لأن ترك بعض الأحاديث وإنكار کرنا اور کچھ دوسری احادیث کا انکار کرنا ایک
بعضها بلاء" عام أحاطت الفقهاء ایسی عام مصیبت ہے جس نے تمام فقہاء ، ائمہ
والأئمة والمحدثين أجمعين۔اور محمد ثین کو اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔و مع ذلك۔إذا كان نبينا بایں ہمہ جب ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم (۲۸
صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں تو پھر اس میں کوئی شک نہیں کہ جو شخص
الأنبياء فلا شك أنه مَنْ آمَنَ بھی اس مسیح کے نزول پر ایمان لاتا ہے جو بنی
بنزول المسيح الذي هو نبى من اسرائيل کا نبی ہے تو اُس نے خاتم النبین کا انکار
بنى إسرائيل فقد کفر بخاتم کیا۔سو ایسے لوگوں پر افسوس جو یہ کہتے ہیں کہ مسیح
النبيين۔فيا حسرة على قوم عیسی ابن مریم ، رسول اللہ (ﷺ) کی وفات