اس زمانہ کے علماء کے بیان میں

اَلھُدٰی, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

السماوات والأرض لقوم اور زمین سے بھی بے شمار نشان ظاہر ہو چکے
يتقون۔ وقيل إن كنتم في شک ہیں ۔ اُن سے کہا گیا کہ اگر میرے کلام میں
من كلامي فأتوا بكلام من مثله کسی شک میں ہو تو اس جیسا کلام پیش کر و پس
فما أتوا بمثله وما تركوا الظن نہ تو وہ اس جیسا کلام لائے اور نہ ہی انہوں
الذي به أنفسهم يُهلكون۔ وإن نے وہ بدظنی ترک کی ۔ جس کی وجہ سے وہ
منصب العلماء خطب خطیر اپنے تئیں ہلاک کر رہے ہیں ۔ علماء کا منصب
وأمــــر كبير۔ لا يليق لهذه اتنی اہم ذمہ داری اور عظیم امر ہے کہ اس
الخدمة الا الذي فتحت عليه خدمت کو صرف وہی شخص بجالا سکتا ہے جس پر
أبواب الحجة البالغة۔ ورُزِق حجت بالغہ کے در کشادہ کر دیئے گئے ہوں اور
نظرًا مُنَقَّحًا من حضرة الغيب ۔ جسے غیب سے محققانہ نظر عطا کی گئی ہو اور ایسا
وعلما مُنزّها عن الشك علم دیا گیا ہو جو شک و شبہ سے پاک ہو اور
والريب۔ ومع ذالك أعطى مزید برآں اُسے شیریں بیانی ، ادبی شہ
عذوبة البيان والملح الأدبية پارے اور مافی الضمیر کو حسین پیرایوں میں
والحلل المستحسنة لإراءة ما ادا کرنے کی صلاحیت دی گئی ہو۔ اور وہ
في الجنان ۔ و عُصم من معرة کوتاه بیانی اور ہکلاہٹ کے عیب سے محفوظ
الحصر واللكن وأسبغ عليه ہو اور زبان دانی کی نعمت سے مالا مال کیا گیا
۷۷ عطاء اللسن۔ ولكن هؤلاء ہو ۔ لیکن یہ لوگ جو اپنے آپ کو علماء کہتے
الذين يسمون أنفسهم علماء۔ ہیں ۔ اللہ نے ان کے نصیب میں شور و غوغا
ما أعطاهم قسمة الله الا کے سوا کچھ نہیں رکھا ۔ وہ قرآن پڑھتے ہیں
الضوضاء۔ قرءوا القرآن۔ وما لیکن صرف زبان کی حد تک ۔ قرآن ان کے
مس القرآن الا اللسان۔ وما دلوں سے اور ان کے دل قرآن سے شناسا
رأى القرآن جنانهم وما رأى نہیں ۔ انہوں نے ایسی حرکتوں کا مظاہرہ کیا

ہوا
جنانهم الفرقان۔ وأروا أفعالا جن سے شیطان کو بھی شرمندہ کر دیا۔ تجھے ان
خجلوا بها الشيطان۔ ترى کی زبان میں گرہ ، دل میں گھٹن اور بیان
عقدة على لسانهم۔ وقبضًا في میں قریب دکھائی دے گا۔ اُن کے کلام کو دلیل کی
جنانهم۔ ودجلا في بيانهم ما تائید حاصل نہیں اور ان کی گفتگو بلاغت کی لڑی
أيد نطقهم بالحجة۔ وما سلك میں پروئی ہوئی نہیں۔ تو انہیں ایک جاہل ، کند
قولهم في سلك البلاغة ذہن کی مانند پائے گا جسے کوئی معرفت حاصل نہیں
تراهم كغبي غمر ليس له
اور یہ پتہ نہیں لگتا کہ آیا اس کی زبان پر قفل لگا
مــــعــــرفة۔ ولا يدرى ہے یا لگنت ہے۔ گویا وہ ایک تنگ جگہ میں محصور
أقفل على لسانه أو لكنة۔ کر دیئے گئے ہیں جہاں سے نکلنے کی کوئی سبیل
كأنهم حصروا فی مکان ضیق نظر نہیں آتی ۔ ان کی کھجور کو نفسانیت کے
ولا يتراءى سبيل۔ وأكل کیڑے نے کھا لیا ہے اور صرف گٹھلی کی جھلی
تمرهم دودة النفس وما بقى الا بچی ہے ۔ ان کی زبانیں جھگڑوں میں لگی ہوئی
فتيل۔ تمترس السنهم فی ہیں ۔ اور وہ دشمنوں کے مقابلے کے لئے کوئی
الخصومات۔ ولا يُعدّون للعدا تیاری نہیں کرتے جس سے مباحثات کے وقت
ما يُبكتهم عند المباحثات۔ ولا وہ ان کا منہ بند کر دیں ۔ وہ اسلام کا جو ہر ظاہر
يُظهرون جوهر الإسلام بل نہیں کرتے بلکہ وہ لڑکھڑاتے قدموں سے
يتكلمون كمدلس متزلزلة دھوکہ باز کی طرح بات کرتے ہیں ۔ پس وہ
الأقدام۔ فيجعلون الإسلام اسلام کو تیروں کا نشانہ بناتے ہیں۔ وہ
غرضا للسهام۔ أولئك چو پاؤں جیسے ہیں ۔ اور چو پاؤں کے کلام میں
كالأنعام۔ وإن نطق الأنعام ليس وقار اور سکینت نہیں ہوتی ۔ اور بات نہ کر سکنے
به هين۔ وندامة الخرس أشد من کی ندامت موت سے بھی بدتر ہوتی ہے۔ وہ
الحين۔ يطلبون قنطارا من سونے کے ڈھیر کے خواہاں ہیں لیکن بصارت

العين۔ ولا يطلبون بصارة العين۔ چشم انہیں مطلوب نہیں ۔ وہ اپنے بے آب بادل
يُظهرون جهامهم وابلا۔ وسقطهم كو موسلا دھار بارش برسانے والا اور جو
جوهرا قابلا۔ ولا يضاهئون الا اُن میں سب سے کمینہ ہے اُسے جوہرِ قابل
حابلا۔ ولا أقول حسدا من عند ظاہر کرتے ہیں ۔ وہ شکاری کے مماثل
نفسى ولا من الابتدار والعجلة ہیں ۔ میں یہ بات اپنی طرف سے حسد ،
وأعوذ بالله من الحسد والكذب جلد بازی اور عجلت سے نہیں کہہ رہا۔ میں
والتهمة۔ بل قلت كل ما قلت حسد ، جھوٹ اور تہمت سے خدا کی پناہ مانگتا
بعد التمرس والتجربة الا الذين ہوں ۔ بلکہ جو کچھ میں نے کہا ہے ۔ وہ
طابت طينتهم وصلحت نيتهم پوری تحقیق و تجربہ سے کہا ہے ۔ البتہ جو
فأولئك منزهون عن هذه پاک طینت اور نیک نیت ہیں وہ اس
الملامة۔ ولا أُفسق الا الذين ملامت سے پاک ہیں ۔ میں تو صرف
فسقوا ولا أُجَهل الا الذین جهلوا فاسقوں کو فاسق اور جاہلوں کو جاہل قرار
وتلك الحبوب هي الأكثر في دے رہا ہوں ۔ اور اس کھلیان میں انہی
هذه العرمة۔ وإن كنتم في شك دانوں کی اکثریت ہے اگر تمہیں شک ہے تو
فا معنوا النظر مرارًا۔ وسرحوا بار بار نگاہ ڈالو۔ ہر زاویے سے نظر
الطرف أطوارًا۔ وتدبّروا تؤدة و دوڑاؤ اور متانت اور وقار سے غور وفکر
وقارًا۔ وانظروا ۔ هل تجدونهم من کرو اور پھر دیکھو کہ کیا تم ان ( علماء ) کو
حماة الإسلام وخدام الملة؟ اسلام کے حامی اور ملت کے خادم پاتے
وهل تتوسمون فيهم ميسم الأبرار ہو ؟ اور کیا ان میں نیک اور اہل فراست
وذوى الفطنة؟ بل هم يشابهون لوگوں کا کوئی نشان نظر آتا ہے؟ بلکہ یہ
جهاما وخُلّبًا۔ ويُضاهئون متصلفًا اَبر بے آب کی مانند ہیں ۔ لاف زن اور
قلبًا لا تجد فيهم ريح الصادقين شاطر سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ تو ان میں

ولا راح العارفين ينقلبون في صادقوں کی بو باس نہ پائے گا اور نہ
قواليب العلماء۔ ولا تجدهم الا عارفوں جیسی نشاط ۔ وہ علماء کے روپ میں
كقالب من غير قلب الأتقياء۔ گھومتے ہیں ۔ تو انہیں ایک ایسے قالب جیسا
إن هم الا كالأنعام۔ ما أرضعوا پائے گا جس میں متقیوں کا دل نہیں وہ تو بس
ثدى العلم وما أشربوا كأس چو پاؤں جیسے ہیں ۔ نہ انہوں نے علم کی ۷۸
الكرام۔ يخدعون الناس بحلل چھاتیوں سے دودھ پیا اور نہ شرفاء کے جام
العلماء۔ وسناعة المتاع وحسن سے نوش کیا ۔ علماء کے لبادوں میں اور دنیا
الرواء۔ وإن هم الا قبور مبيضة کے اسباب کی چمک دمک اور اپنی خوبروئی
عند العقلاء۔ وليس عندهم من سے وہ لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں ۔ عقلمندوں
غير لحي طولت وأنف کے نزدیک وہ چمکتی قبروں جیسے ہیں ۔ اُن
شمخت۔ و وجوه عبست۔ کے پاس لمبی داڑھیوں، اونچی ناکوں،
وقلوب زاغت والسن سلطت۔ تیوری چڑھے چہروں ، کج دلوں ، تیز طرار
وكلم تعفنت۔ يرمون البريئين زبانوں اور متعفن باتوں کے سوا کچھ نہیں ۔
ويُكفرون المسلمين۔ وكم من وہ معصوموں پر تہمتیں لگاتے اور مسلمانوں کو
خصال فيهم تحکی خصائل کا فر ٹھہراتے ہیں ۔ ان کی بہت سی عادتیں
سباع۔ وكم من أعمال تشابه درندوں کی عادات جیسی اور کام کمینوں کے
عمل لكاع۔ وكم من لدغ سبق اعمال جیسے ہیں اور کتنے ہی ڈنک ہیں جو صحرا
لدغ حيوات الصحراء۔ وکم کے سانپوں کے ڈسنے سے سبقت لے گئے ہیں
من طعن خجل قنا الهيجاء۔ اور کتنے ہی طعنے ہیں جنہوں نے جنگ کے
يدعون أنهم على خلق إدريس۔ نیزوں کو بھی شرما دیا ۔ دعوئی تو اخلاق اور یسی کا
ثم يُظهرون خليقة إبليس ۔ لیکن اظہا را بلیسی فطرت کا کرتے ہیں ۔ حاصل
فالحاصل أنهم ليسوا رجال هذا کلام یہ کہ یہ اس میدان کے مرد نہیں بلکہ

الميدان۔ بل هم قوم استولی وہ لوگ ہیں جن پر عورتوں جیسی کمزوری اور
عليهم الوهن والكسل ستی چھائی ہوئی ہے ۔ وہ اس حقیر دنیا پر خوش
كالنسوان ۔ ورضوا بالدنيا اور مطمئن ہو گئے ہیں اور دن بدن عصیاں
الدنية واطمأنوا بها فيخلدون کی پستیوں میں جھکے چلے جارہے ہیں اور
كل يوم إلى وهاد العصيان اپنی زبان درازی کے ذریعہ لوگوں کو گنہگار
يُأثمون الناس ويُفسقونهم اور فاسق قرار دیتے ہیں جبکہ ان کے نفوس
بالألسنة المتطاولة۔ مع أن معصیت کی کئی قسم کی میل کچیل سے آلودہ
نفوسهم قد اتسخت بدرن ہیں ۔ وہ حرص و آز کی جگہوں پر لپکتے ہیں اور
المعصية۔ يبادرون إلى مواضع نصرت دین کے میدانوں سے پیچھے ہٹ
الشح والنهمة۔ ويتقاعسون من جاتے ہیں ۔ وہ اس گھٹیا دنیا کے اسباب کی
ميادين نصرة الملة۔ يتمايلون طرف جھکتے ہیں اور بہت تھوڑے حقیر مال نے
على عرض هذا الأدنى۔ انہیں دھوکے میں ڈالا ہوا ہے۔ منبروں پر
وخدعهم متاع قلیل اکدی چڑھ کر وعظ کرتے ہیں اور ایک صابر متقی جیسا
يعظون على المنابر ويتراء ون رُوپ دھارتے ہیں۔ جب وہ نماز ادا
كالمتقى الصابر ۔ وإذا قضوا کر لیتے ہیں اور واپس جانے کا ارادہ کرتے
الصلاة۔ و از معوا الانفلات۔ ہیں تو ایک مردہ شخص کی طرح اپنے خود کئے
فنسوا ما وعظوا كرجل مات ۔ ہوئے وعظ کو بھول جاتے ہیں ۔ ان میں سے
فمن فيهم يوجد فيه مواساة کون ہے جس میں دین کی ہمدردی اور شرع
الدين۔ ومقاساة الشدة للشرع متین کی خاطر سختی برداشت کر نے کا جذ بہ پایا
المتين؟ ومن ذا الذي ذاب جاتا ہے ، اور کون ہے جو دین مصطفیٰ (صلی
لدين المصطفى۔ والوجد نفى الله عليه وسلم ) کے لئے گداز ہوا ہوا اور اس غم
عنه الكرى۔ وبرى اعظمه لما نے اس کی نیند اڑا دی ہو اور (اسلام پر )

انبرى؟ ثم مع ذالك كثر فيهم آنے والے مصائب نے اُس کی ہڈیوں کو کمزور کر
الكسل والغفلة۔ وقلت الفطنة۔ دیا ہو۔ پھر مزید برآں ان میں سستی اور غفلت بڑھ
وأني فيهم قوم يستقرون گئی اور زیر کی کم ہو گئی ہے۔ ان میں وہ لوگ کہاں
مجاهل۔ ويردون مناهل ہیں جو ریگستانوں میں گمشدہ راستوں کا کھوج
ويستخرجون درر العرفان من لگائیں اور چشموں پر وارد ہوں اور سمندروں سے
بحار اشتدت إليها الحاجة عرفان کے ایسے موتی نکالیں جن کی زمانے کو اشد
للزمان؟ بل تراهم من جذبات ضرورت ہے۔ بلکہ تو انہیں جذبات نفس کی وجہ
النفس كالسكارى۔ وفی سے مدہوشوں کی طرح اور اس کی خواہشات میں
أهوائها كالأسارى مالهم أن قیدیوں کی طرح دیکھتا ہے۔ ان میں اتنی طاقت
يكشفوا عن وجه المعضلات نہیں کہ وہ پیچیدہ مسائل کے چہرے سے نقاب
النقاب۔ ويجددوا ما درس کشائی کر سکیں اور جو مٹ گیا یا غائب ہو گیا اس کی
وغاب۔ ويُنقحوا الأمور تجدید کر سکیں۔ اور معاملات کی اصلاح کریں اور
ويجمعوا ما صلح وتاب۔ درست اور عمدہ چیزوں کو جمع کریں اور رطب و
ويجتنبوا الاحتطاب۔ ويُنفدوا يابس سے اجتناب برتیں اور حقائق کی جستجو میں
الأعمار لتعرف الحقائق و عمریں صرف کر دیں اور دقائق اخذ کرنے کے
يذيبوا الأبدان لأخذ الدقائق لئے اپنے بدن بدن گھلا دیں اور ان ( دقائق) کی ﴿۹﴾
وأن لا يبرحوا فناء تحصيلها ۔ تحصیل کے آنگن میں بس دھونی رما لیں تا آنکہ
حتى يتيسر سلوك سبيلها ۔ ان راہوں پر چلنا میسر آجائے، اور ان کی
ويتضح معالم دليلها ۔ ويرشح راہنمائی کے نشان واضح ہو جائیں اور دین کے
على صدورهم خفايا الدین سربستہ راز ان کے سینوں میں ڈالے جائیں اور
ويُلقي في قلوبهم علم اليقين علم يقين ان کے دلوں میں القاء کیا جائے ۔ ہرگز
كلا۔۔ بل ضل سعيهم فی نہیں، بلکہ اُن کی تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی
تاب سہو کتابت ہے صحیح ”طاب“ ہے۔ (ناشر)

صائبة۔ وأفكار مستنبطة۔
الحياة الدنيا وهم يحسبون طلب میں گم ہو گئیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا
أنهم من المحسنين۔ وماتری کام کر رہے ہیں ۔ اور تو ان کی باتوں میں
في كلمهم روحانية وتراهم روحانیت نہیں دیکھے گا ۔ بلکہ تو انہیں رطب و
كالمحتطبين۔ واشتدت حاجة يا بس جمع کرنے والا پائے گا ۔ ہمارے اس
الإسلام في زمننا إلى أراء زمانے میں اسلام کو درست آراء ، استنباط
شده افکار ، روشن طبائع ، صاف دلوں،
وطبائع متوقدة۔ وقلوب صافية۔ مضبوط ارادوں ، مقبول دعاؤں اور اللہ تعالیٰ
وهمم منعقدة۔ وأدعية مقبولة کے متواتر فيوض اور اللہ کے لئے جاری رہنے
وفيوض من الله متوالية۔ والی کوششوں کی شدید ضرورت ہے ۔ حقیقت
ومساعي الله جارية۔ وقد ضاق یہ ہے کہ اصلاح امت کے لئے وقت تنگ
وقت إصلاح الأمة۔ وما بقى إلا ہو چکا ہے اور جان کی صرف ایک رمق
كرمق المهجة۔ وما يجدى باقی ہے ۔ آنکھ کی بینائی مفقود ہو جانے
طلاب الآثار۔ بعد ما فقد العین کے بعد آثار کی جستجو کیا فائدہ دے گی ۔
من الابصار ۔ انظروا إلى الأيام يا اے سردارانِ اسلام ! زمانے پر نگاہ ڈالو۔
سراة الإسلام ۔ وقد مضى صدی کے سر سے اور اس مہمان بدر (یعنی
خمس من رأس المائة ومن هذا چودھویں صدی ) کا پانچواں حصہ گزر چکا پھر
الضيف البدر۔ فأرونا من جلس ہمیں دکھاؤ کہ اس صدر مقام پر کون بیٹھا
على هذا الصدر۔ وأرونا من قام ہے؟ اور دکھاؤ کہ اس شکستہ تخت اور روشن
لجبر سرير انكسر۔ ووجه منير چہرہ جو چھپ گیا ہے کی اصلاح کے لئے کون
استتر۔ واعلموا أن هذا الباب آکھڑا ہوا ہے ۔ پس جان لو کہ یہ دروازہ کبھی
لن يفتح بأسلحة متقلدة۔ بل بھی روایتی ہتھیاروں سے مسلح ہونے
سے
يحتاج إلى دلائل قاطعة۔ نہیں کھولا جائے گا بلکہ یہ قطعی دلائل اور

و آیات ساطعة۔ وإلى العارفين روشن نشانات کا محتاج ہے نیز اہل معرفت کا
الذين يتدبرون بشرة الشريعة محتاج ہے جو شریعت کے ظاہری اور مخفی پہلوؤں
و خوافيها۔ ويخدمون ظواهر پر غور و تدبر کرتے ہیں اور ملت کے ظاہری اور
الملة وما فيها ۔ لتطمئن بها باطنی امور کی خدمت میں لگے رہتے ہیں تا اس
القلوب۔ وتنكشف الغيوب سے دل تسلی پائیں اور جو باتیں مخفی ہیں وہ ظاہر
وينتفع المحجوب ۔ أيها الكرام ہو جائیں اور عقل کے اندھے بھی اس سے
وسراة الإسلام قد جلّ ما فائدہ حاصل کر لیں ۔ اے معززین و عمائدینِ
عراكم من الداهية۔ وعظم ما اسلام ! وہ آفت جو تم پر آ گئی ہے وہ بہت
نزل من المصيبة۔ فأروني ما بڑی ہے اور جو مصیبت نازل ہو گئی ہے وہ عظیم
هيأتم لدفاع هذه الجنود ہے ۔ مجھے بتاؤ ! تم نے اس لاؤ لشکر سے دفاع
المجندة۔ أتعرضون علينا هذه کے لئے کیا تیاری کی ہے؟ کیا تم ان علماء اور
العلماء۔ وهذه المشائخ مشائخ و فقراء کو ہمارے سامنے پیش کرتے ہو؟
والفقراء۔ فانا الله علی وقت یہ مشکل گھڑی جو ہم پر آن پڑی ہے اور وہ
جاء۔ ومصيبة حلت شريعتنا مصیبت جو ہماری روشن شریعت پر نازل ہوئی
الغراء۔ الآن يحتاج الإسلام إلى ہے اس پر اِنَّا لِلہ پڑھو۔ اب اسلام کو ایک ایسے
رجل آتته يد الغيب مالم يعط مرد (مجاہد ) کی ضرورت ہے جسے دست غیب
لغيــره۔ وأراه الله ما لم يره أحد نے وہ کچھ دیا ہو جو اس کے غیر کو نہیں دیا گیا۔اور
في سيره۔ وجعله الله من جسے اللہ تعالیٰ نے وہ کچھ دکھایا ہو جو کسی اور
الموفقين المنصورين۔ وورثاء نے اپنے سفر ( زندگی ) میں نہ دیکھا ہو۔ اور اللہ
النبيين۔ ومن عليه بالامتیاز نے اسے صاحب توفیق اور تائید یافتہ لوگوں میں
بالعلم و البصيرة ۔ و الهمة
اور نبیوں کا وارث بنایا ہو اور اسے
والمعرفة۔ والإصابة والإجادة بصیرت، ہمت، معرفت، درست و عمدہ رائے اور
سے اور
علم،

وقوة الإرادة۔ ووهب له دراية قوتِ ارادی سے امتیازی طور پر نواز ا ہو اور خارق
تُعد من خرق العادة۔ ومتعه عادت درايت عطا کی ہو اور اُسے کثرت ثمرات
بكثير من الثمار۔ وما تركه سے متمتع فرمایا ہو اور اُسے درختوں سے لٹکنے والے
كحرباء يتعلق بالأشجار ۔ لیلفی گرگٹ کی طرح نہ رکھا ہو تا کہ متلاشیان حق اس
الطلاب عنده حقائق نووها مرد سے وہ حقائق پالیں جن کا انہوں نے ارادہ کیا
ويجدوا نشر معارف طووها تھا اور اُن معارف کی خوشبو پالیں جن کا انہوں نے
وليأخذوا منه العجائب ۔ ولينالوا عزم کیا تھا اور تا وہ اس سے عجائب و غرائب حاصل
الغرائب۔ وليهرع الخلق إليه کر سکیں اور تا مخلوق اُس کی طرف ایک بھوکے اور
كذى مجاعة وبوسى۔ ويأووا محتاج شخص کی طرح دوڑتی چلی آئے اور وہ اُس کی
إليه كبني إسرائيل إلى موسى پناہ میں اسی طرح آجائیں جس طرح بنی اسرائیل
وليذوقوا به طعم الأسرار نے (حضرت ) موسی کی پناہ لی تھی تا کہ وہ اس
ويسرحوا في مسرح الأنوار کے ذریعہ اسرار ورموز کا مزہ چکھیں اور انوار کی
ومع ذالك من شرائط مصلح چراگاہ میں چھریں۔ مزید برآں اہل زمانہ کے
أهل الزمان ۔ أن يفوق غيره في مصلح کی علامات سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ تفقہ
التفقه وقوة البيان۔ وأن يقدر في الدين اور قوت بیانیہ میں اپنے غیر پر فوقیت
على إتمام الحجة ولا كأهل رکھتا ہو ، اور اتمام حجت کرنے پر اسے اہلِ فن
الصناعة۔ ويسرد الکلام علی سے بھی زیادہ قدرت ہو، اور فصاحت کے
أسلوب البراعة۔ ويعصم نفسه اسلوب پر رواں کلام کرے اور آراء میں وہ
من الخطأ فى الآراء۔ ويُرى معصوم عن الخطا ہو ۔ اور حق و باطل کو روشن دن
الحق والباطل كالنهار والليلة اور تاریک رات کی طرح ممتاز کر کے دکھا دے
الليلاء۔ ليحرز الناس به عين ، تا کہ اس کے ذریعہ لوگ صاف شفاف امور
الأمور المنقحة۔ و ليجمعوا کے چشمہ کو پالیں ۔ اور اپنی قوت حافظہ کی پوٹلی

درر المعارف فی صرة قوة میں معارف کے موتی جمع کر لیں ۔ ایک مصلح کی
الحافظة۔ ومن شرائط المصلح علامات سے یہ بھی ہے کہ وہ انشاء پردازی میں کمال
أن يُنقح الإنشاء۔ ويتصرف فيه رکھتا ہو اور وہ جس طرح چاہے اس میں تصرف کر
كيف شاء۔ ويجتنب ركاكة سکے، اور رکیک بیان سے اجتناب کرے اور اپنی
البيان۔ ويؤكد قوله بالبرهان بات کو دلیل کے ساتھ محکم کرے۔ اور یہ تو دیکھ ہی
وأنت ترى ان هذه الشرائط رہا ہے کہ یہ علامات اس فرقہ (مولویاں ) میں مفقود
مفقودة في هذه الفرقة ۔ و ما ہیں۔ انہیں بہت کم انسانی شکلیں بخشی گئی ہیں بلکہ
أعطى لهم الا قليل من الصور اُن کی حالت یہ ہے کہ وہ وعظ ونصیحت سے بیدار
الإنسانية۔ بل لا يستيقظون نہیں ہوتے ۔ اور عقل و دانش کے راستوں پر نہیں
بمواعظ ولا ينتهجون مهجة چلتے میں تو انہیں جمادات کی طرح یا مرغی کے اُن
الحزم والفطنة۔ وما أراهم إلا چوزوں کی طرح سمجھتا ہوں جن پر انڈے سے
كجمادات أو كفرخ الدجاجة۔ نکلے ہوئے ایک رات بھی نہیں گزری ۔ تیرا کیا
وما مر عليهم الا ليلة على خیال ہے کہ یہ پادریوں کے اُس اسلحہ کو بیکار بنا
الخروج من البيضة۔ فما ظنك سکتے ہیں جو انہوں نے ہلاکت اور تباہی کے لئے
أ يبطل هؤلاء ما صنع القسوس بنایا ہوا ہے؟ بخدا نہیں بلکہ وہ تو مرے ہوئے ہیں
من أسلحة للإهلاك والإبادة؟ نه که قوی اور مضبوط پہلوان ۔ نہ تو ان میں کوئی
لا والله بل هم كصر على لا حرکت رہی ہے اور نہ قصد اور ارادے کا کوئی
رجال الجلادة۔ وما بقى فيهم نشان ۔ انہوں نے دنیا کی قدر و قیمت کو بہت
حركة ولا علامة من القصد اونچا سمجھا اور اس کے پانی اور ابر باراں کو کثیر سمجھا
والإرادة ۔ قد استسنوا قيمة اور اُس کے عیش و عشرت کی خوبصورتی اور ظاہری
الدنيا و وزنها۔ واستغزروا تزئین و آرائش سے دھوکا کھایا۔ نفسانی خواہشات
ماءها ومزنها۔ غروا باجمال نے ان کی انسانی صفات کو بالکل بدل کر رکھ

عشرتها۔ وتجميل قشرتها۔ دیا۔ یہاں تک کہ وہ رحمانیت کے حقوق سے
وأحالت الأهواء صفاتهم نا آشنا ہو گئے ۔ پھر اُن سے نصرت دین کی
الإنسانية۔ حتى جهلوا الحقوق توقع کس طرح کی جاسکتی ہے اور تجہیز و تکفین
الرحمانية۔ فكيف يُتوقع منهم کے بعد مردہ کس طرح زندہ ہو سکتا ہے ۔ دین
نصرة الدين ؟ و كيف يحى کی مدد کرنا کوئی آسان کام نہیں ۔ مرکز ہی
الميت بعد التجهيز والتكفين؟ اس تک تیری رسائی ہو سکتی ہے اور یہ فتح عوام
و إن نصرة الدين ليس بهين۔ اور عامۃ الناس کو ہرگز نہیں دی جائے گی اور
وما تصل إليها الا بعد أن تصل دشمنوں کو ان کی لاٹھیوں اور برچھیوں سے قطعاً
إلى الحين۔ ولن يؤتى هذا شکست نہیں دی جا سکے گی ۔ پرلے درجے کی
الفتح لعرض الناس وعامتهم۔ حماقت ہو گی کہ آدمی اُن کے وجود پر فخر کرے
ولن تهزم العدا بعصيهم یا ان کیڑوں مکوڑوں سے خیر کی امید رکھے ۔
وحربتهم۔ فمن الغباوة أن يفرح اس قحط کے اس زمانے میں کسی یوسف کو تلاش
رجل بوجودهم۔ أو يتمنى خيرا کرو خواہ دور کا سفر ہو اور (اس کے ) لئے
من دو دهم۔ فتحسسوا یوسف سواریاں تیار کرنی پڑیں ۔ ان علماء کے جبّوں
عند الامحال۔ ولو بالسفر پر مت جاؤ۔ کیونکہ ان میں بخل اور ریا کے سوا
البعيد وشد الرحال۔ ولا کچھ نہیں اور نہ ان کی دوسری عادتوں ( کی
تنظروا إلى حلل هذه العلماء۔ طرف دیکھو ) جو صالحین کے شایان شان نہیں
فإنه ليس فيها من دون البخل ۔ میں نے انہیں بلایا جیسا کہ بلانے کا حق تھا۔ مگر
والرياء۔ وسير اخر لا تليق وہ صرف انکار میں ہی آگے بڑھتے گئے ۔ میں نے
بالصلحاء۔ وإني دعوتهم حق کتنی ہی کتابیں لکھیں۔ متعد در سالے فی البدیہ رقم
الدعاء۔ فما زادوا الا في الإباء۔ کئے اور کئی جریدے شائع کئے اور بہت سے عمدہ
وكم من كتب كتبتُ۔ ورسائل نکات میں نے پھیلائے۔ لیکن میرے موتیوں اور
ΦΛΙ

اقتضبت۔ وجرائد أشعتُ ۔ میرے دودھ نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا۔ تو انہیں
وفرائد أضعتُ ۔ فما نفعهم دُرّى دوسرے لوگوں کی نسبت مجھے تکلیف اور نقصان
ودرى۔ وتراهم أحرص الناس پہنچانے میں سب سے زیادہ حریص پائے گا۔
على ضيرى وضرى۔ فلما رأى جب اللہ نے ان کے بھڑکتے شعلے دیکھے تو اس نے
الله الهوبهم۔ أزاغ قلوبهم۔ ان کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا۔ اور اُن کی عقلوں پر
وغشى لبوبهم۔ قوم زايغون لا پردہ ڈال دیا۔ یہ ٹیڑھے لوگ ہیں جو اپنی فضولیات
يتوبون من أباطيلهم ولا سے تو بہ نہیں کرتے اور اپنی فریب کاریوں سے
ينتهون من تسويلهم۔ يرون باز نہیں آتے ۔ وہ خود دیکھتے ہیں کہ اسلام کے
شرب الإسلام كيف غاض۔ سوتے کیسے خشک ہو گئے اور وہ دیکھتے ہیں کہ اس
ويرمقون حصنه كيف انهاض ۔ کا قلعہ کس طرح منہدم ہوا لیکن پھر بھی وہ آسمانی
کرتے اور یہ نہیں
ثم لا يستمطرون سحب بادلوں سے بارش طلب نہیں کرتے
السماء۔ ولا يريدون أن يُبعث چاہتے کہ حضرت کبریا کی طرف سے کوئی شخص
رجل من حضرة الكبرياء مبعوث کیا جائے ۔ گویا وہ سورۂ نور پر ایمان نہیں
كأنهم بسورة النور لا يؤمنون۔ رکھتے۔ اور نہ ہی سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے وقت
وعند قراءة الفاتحة لا يُؤمنون۔ آمین کہتے ہیں ۔ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا
وطبع الله على قلوبهم فلا دی ہے پس وہ ہدایت نہیں پاتے ۔ بلکہ وہ کسی
يهتدون بل لا ينظرون إلى نصیحت کرنے والے شخص کی جانب نظر التفات
ناصح بعين عاطف۔ ولا نہیں کرتے اور اس کے لئے شفقت کے پر نہیں
يخفضون له جناح ملاطف ۔ بچھاتے اور ان میں سے کوئی ایک آدمی بھی ایسا
وليس فيهم أحد يريد أن يأسو نہیں جو ان کے زخموں کا علاج کرے اور اُن کو
جراحهم۔ ويريش جناحهم بال و پردے ۔ اور ان کے قلوب کو شفا بخشے اور اُن
ويُشفى قلوبهم۔ ویزیل کی بے چینیوں کو دور کرنے کا خواہاں ہو۔ ان میں

·

آج 10 میں سے 10 باقی