ان فتنوں کے علاج کے بارے میں

اَلھُدٰی, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بالقرآن۔ وما آمنوا بمثيل عيسى طرح اس سے پہلے یہودیوں نے عیسی کو نہیں مانا
كما لم تؤمن اليهود بعيسى من تھا اُسی طرح انہوں نے مثیل عیسیٰ کو نہ مانا۔ بلکہ
قبل بل كذبوا كما كذب في جس طرح پہلے زمانے میں تکذیب کی گئی تھی
سابق الزمــان ۔ فاليوم هم علی انہوں نے بھی تکذیب کی۔ پس آج یہ سب
مكان واحد في العصيان فرقتان نافرمانی میں ایک ہی مقام پر ہیں۔ دونوں فرقے
مكذّبتان۔ وقريحتان متشابهتان تکذیب کرنے والے اور دونوں کی فطرتیں ہم
كذالك۔ ليتم ما قال فيهم خير رنگ ہیں ۔ اسی طرح ہوا تا کہ انس و جن میں سے
الإنس والجان۔ ولا يسرهم الا سب سے بہترین فرد محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جوان
أن ينزل عيسى ابن مريم من کے بارے میں فرمایا تھا وہ پورا ہو۔ انہیں تو بس یہی
السماء الثانية۔ واضعًا کفیه علی پسند ہے کہ عیسی ابن مریم دوسرے آسمان سے
أجنحة الملائكة۔ وأن ينزل فی ایسی حالت میں کہ انہوں نے فرشتوں کے پروں
المهرودتين والبر دین پر اپنے دونوں ہاتھ رکھے ہوئے ہوں اور دو زرد
المزعفرين۔ ويسوء هم أن يبعث زعفرانی چادروں میں ملبوس نازل ہوں۔ انہیں یہ
الله مسيحه الموعود من هذه بُرا لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے مسیح موعود کو اس امت
الأمة۔ كما وعد في سورة النور میں سے مبعوث فرمائے جس طرح اس نے سورہ
والتحريم والفاتحة۔ ومن أصدق نور ، سوره تحریم اور سورۃ فاتحہ میں وعدہ فرمایا ہے۔
مـن الـــلـــه قیلا یا ذوی اے اہل دانش! بتاؤ اللہ تعالیٰ سے زیادہ کون سچا ہو
الفطنة۔ يقولون إن الله يحط سکتا ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ عیسی (علیہ
عيســى مــن مقامه۔ ويُكدر صفو السلام) کو ان کے مرتبہ سے گرائے گا اور ان کی
أيامه۔ ويُعيده إلى دار المحن من پاک زندگی کو مکدر کر دے گا۔ اور کسی جرم کے بغیر
غير اجترامه۔ وما هذا الا بهتان انہیں اس دار الابتلاء میں واپس لائے گا۔ یہ سراسر
وما عندهم عليها من برهان۔ بل بہتان ہے اور ان کے پاس اس کی کوئی دلیل

توفاه الله وأدخله في الجنان نہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے انہیں وفات دی
كما ذكره في القرآن وقبرہ اور جنت میں داخل فرمایا جیسا کہ قرآن ( مجید )
قريب من هذه البلدان۔ وإن میں مذکور ہے اور ان کی قبر اس علاقے کے قریب
طلبتم المزيد من البيان فتعالوا واقع ہے اور اگر تم مزید وضاحت چاہتے ہو تو آؤ
أقص عليكم قصته الثابة عند میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے ہاں اُن کے
المسلمين وأهل الصلبان ثابت شدہ واقعات بیان کروں اور یہ ایسے
وليس هي من مُسلّمات فرقة واقعات نہیں جو صرف ایک فرقے کے مسلمات
فقط دون الأخرى۔ بل أمر اتفق میں سے ہو بلکہ یہ ایسی بات ہے جس پر ہر عقلمند کا
۱۰۹) عليه كل من كان من أولى اتفاق ہے اور من گھڑت بات نہیں اور ہم نے
النهى۔ وما كان حديثًا يُفتری اسے دور بین نگاہ سے دیکھا ہے اس کے بارہ
وإنا رأيناها بنظر أقصى۔ وما زاغ میں نہ تو نظر کج ہوئی اور نہ حد سے بڑھی ۔ اور یہ
البصر وما طغى۔ وثبت بثبوت (امر ) قطعی ثبوت سے ثابت ہے کہ عیسی نے
قطعي أن عيسى هاجر إلى ملك ملک کشمیر کی طرف ہجرت کی ۔ بعد اس کے کہ اللہ
کشمیر بعد ما نجاه الله من تعالیٰ نے اپنا فضل کبیر فرماتے ہوئے انہیں
الصليب بفضل كبير۔ ولبث فيه صلیب سے نجات دی۔ آپ وہاں ایک لمبی
إلى مدة طويلة حتى مات ولحق مدت تک قیام پذیر رہے اور وہیں وفات پائی ۔
الحاشيه - قد رأينا قريبًا من الف مجلدات من الكتب الطبية فوجدنا فيها نسخة
ترجمہ۔ ہم نے طب کی تقریباً ایک ہزار کتابیں دیکھیں اور ان میں یہ نسخہ مبارکہ پایا جو اس گروہ
مباركة يُسمّى مرهم عيسى عند هذه الفرقة۔ و ثبت بشهادات اطباء الروميين و
اطباء) کے ہاں مرہم عیسی کے نام سے مشہور ہے۔ نیز رومی، یونانی، یہودی اور عیسائی اور دیگر حاذق
اليونانيين و اليهود و النصارى و غيرهم من الحاذقين ان هذه النسخة من تركيب
طبیبوں کی شہادتوں سے ثابت ہے کہ یہ نسخہ حواریوں کا بنایا ہوا ہے اور ان سب نے اپنی کتابوں میں یہ

الأموات۔ وقبره موجود إلى الآن اور وفات یافتگان میں شامل ہو گئے اور ان
في بلدة ”سِرِى نَكَرُ التي هي کی قبر اب تک سرینگر شہر میں موجود ہے جو
من أعظم أمصار هذه اس خطے کے بڑے شہروں میں سے ایک
الخطة۔ وانعقد عليه إجماع سكان ہے ۔ اور اس علاقے کے باشندوں کا اس
تلك الناحية۔ وتواتر على لسان عقیدے پر اجماع ہے اور وہاں کے لوگوں
أهلها أنه قبر نبي كان ابن ملک کی زبان پر ( یہ روایت ) متواتر چلی آتی
وكان من بني إسرائيل۔ وكان ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے ایک نبی کی قبر ہے
اسمه "یوز آسف" فليسألهم من جو شہزادہ تھا۔ اور اس کا نام یوز آسف ہے ۔
يطلب الدليل۔ واشتهر بين پس اُن سے پوچھ لے جو دلیل کا طالب
عامتهم أن اسمه الأصلی عیسی ہے ۔ اور وہاں کے عام لوگوں میں یہ بات
صاحب وكان من الأنبياء مشہور ہے کہ اس کا اصل نام عیسی صاحب تھا
وهاجر إلى كشمير في زمان اور وہ نبیوں میں سے تھا اور قریباً ۱۹۰۰ سو
مضى عليه من نحو ١٩٠٠ سنة۔ سال پہلے اُس نے کشمیر کی طرف ہجرت کی
واتفقوا على هذه الأنباء بل تھی ۔ ان لوگوں نے ان خبروں پر اتفاق کیا
عندهم كتب قديمة توجد فيها ہے بلکہ اُن کے پاس ایسی قدیم کتابیں ہیں
هذه القصص في العربية جن میں یہ تمام واقعات عربی اور فارسی میں
بقية الحاشية - الحواريين۔ وكتب كلهم في كتبهم انها صنعت لجراحات عيسى۔ و
لکھا ہے کہ یہ ( مرہم ) عیسی علیہ السلام کے زخموں کے لئے بنائی گئی تھی ۔ اسی طرح شیخ بوعلی سینا کی
كذالك كتب في قانون الشيخ ابى على سينا ۔ فانظروا يا أولى النهى۔ هذا هو الذي
کتاب القانون“ میں بھی یہ درج ہے۔ اس لئے اے اہلِ دانش ! غور کرو کہ کیا تم اس مسیح کے متعلق
رفع الى السموات العلى۔ منه
کہہ رہے ہو کہ وہ بلند آسمانوں کی طرف اٹھا لیا گیا۔ منہ

والفارسية۔ ومنها كتاب سُمّی موجود ہیں ۔ ان میں سے ایک کتاب کا نام
إكمال الدين وكتب أخرى اكمال الدین ہے اور دیگر بہت مشہور کتا بیں
كثيرة الشهرة۔ وقد رأیت فی ہیں ۔ اور میں نے عیسائیوں کی کتابوں میں
كتب المسيحيين أنهم يزعمون دیکھا ہے کہ یہ لوگ یوز آسف کو مسیح کے
أن يوز آسف كان تلميذا من شاگردوں میں سے ایک شاگرد خیال کرتے
تلامذة المسيح۔ وقد كتبوا هذا ہیں اور انہوں نے یہ بات صراحت کے ساتھ
الأمر بالتصريح۔ ولا يوجد قوم لکھی ہے اور یہاں کی قوموں میں سے ہر قوم
من اقوامهم الا وهم ترجموا هذه نے اپنی اپنی زبانوں میں اس واقعہ کا ترجمہ کیا
القصة في لسانهم وعمروا بيعة ہے اور انہوں نے اپنے بعض علاقوں میں اس
على اسمه في بعض بلدانهم۔ ولا کے نام پر گر جا بھی تعمیر کیا ہے۔ اور اس میں
شك أن زعم كونه تلميذا باطل کوئی شک نہیں کہ ان کا یہ خیال کرنا کہ وہ شخص
بالبداهة۔ فإن أحدا من تلامذة مسیح کا شاگرد تھا بالبداہت باطل ہے کیونکہ
عيسى ما كان ابن ملك و ما عیسیٰ کے شاگردوں میں سے کوئی ایک بھی
سمع منهم دعوى النبوة۔ ثم مع شہزادہ نہ تھا اور اُن سے نبوت کا دعوی بھی
ذالك كان يوز آسف سمّی نہیں سنا گیا ۔ مزید برآں یوز آسف نے اپنی
كتابه الإنجيل۔ وما كان صاحب كتاب کا نام انجیل رکھا تھا اور صاحب انجیل
الإنجيل الا عيسى۔ فخذ ما صرف عیسی ہی تھے ۔ پس جو بیچ ظاہر ہو گیا ہے
حصحص من الحق واترك اسے پکڑ لے اور خود ساختہ باتوں کو چھوڑ
الأقاويل۔ وإن كنت تطلب دے ۔ اگر تجھے تفصیل چاہیے تو اکمال الدین
التفصيل۔ فاقرأ كتابا سُمّی نامی کتاب کو پڑھ ۔ اس میں تو وہ سب کچھ
بإكمال الدين تجد فيه كل ما پائے گا جس سے پیاسی روح کو تسکین مل
تسكن الغليل۔ ثم من مؤيدات جائے ۔ پھر اس بات کی تائید اس سے بھی

هذا القول أن كثيرا من مدائن ہوتی ہے کہ کشمیر کے اکثر شہروں کے نام
كشمير سمى بأسماء المدن قدیم بستیوں کے ناموں پر رکھے گئے
القديمة۔ أعنى مُدُنا كانت فی ہیں ۔ یعنی اس زمین کے شہروں اور
أرض بعث المسيح وما لحقها ملحقہ بستیوں کے نام جہاں مسیح (علیہ
من القرى القريبة كحمص السلام ) مبعوث کئے گئے تھے ۔ جیسا کہ
وجلجات۔ واسكردو وغيرها حمص ، جلجات ( گلگت ) اور اسکردو
التي تركناها من خوف الإطالة وغيره - طوالت کے خوف سے ہم نے بہت
وهذا المقام ليس كمقام تمر سے نام چھوڑ دیئے ہیں ۔ اور یہ ایسا مقام 1
عليه كغافلين۔ بل هو المنبع نہیں کہ جس مقام سے غافلوں کی طرح
للحقيقة المخفية التي سُمّيت گزر جایا جائے ۔ بلکہ وہ مخفی حقیقت کا
النصارى لها الضَّالِّينَ۔ ولقد سر چشمہ ہے جس کے باعث ان عیسائیوں کا
سماهم الله بهذا الاسم في سورة نام ضَالّين رکھا گیا اور اللہ تعالیٰ نے سورہ
الفاتحة۔ ليشير إلى هذه فاتحہ میں انہیں اس نام سے موسوم کیا ہے تا
الضلالة۔ وليشير إلى ان عقيدة وہ اس گمراہی کی طرف اشارہ کرے نیز اس
حياة المسيح أم ضلالاتهم كمثل طرف اشارہ کرے کہ حیات مسیح کا عقیدہ
أم الكتاب من الصحف ان کی گمراہیوں کی اصل ہے ۔ جس طرح
المطهرة۔ فإنهم لو لم يرفعوه إلى صُحُفِ مُطَهَّره ( قرآن کریم ) کی اصل ،
السماء بجسمه العنصرى لما سورۃ فاتحہ ہے ۔ پس اگر وہ اُن کا مادی جسم کے
جعلوه من الآلهة۔ وما كان لهم ساتھ آسمان کی طرف رفع نہ کرتے تو انہیں
أن يرجعوا الى التوحيد من غير الله نہ بنا سکتے اور یہ ان کے لئے ممکن نہیں کہ وہ
أن يرجعوا من هذه العقيدة اس عقیدے سے رجوع کئے بغیر توحید کی طرف
فكشف الله هذه العقدة رُحما واپس آسکیں ۔ پس اللہ نے اس امت پر رحم

على هذه الأمة۔ وأثبت بثبوت کرتے ہوئے اس کی عقدہ کشائی کی اور نہایت
بين واضح أن عيسى ما صُلب واضح ثبوت کے ساتھ یہ ثابت کیا کہ عیسیٰ صلیب
وما رفع إلى السماء ۔ و ما كان پر نہیں مارے گئے اور نہ وہ آسمان پر اٹھائے گئے ۔
رفعه أمرًا جديدا مخصوصا به بل آپ کا رفع کوئی نیا امر ہیں جو صرف آپ کی ذات
كان رفع الروح فقط كمثل رفع سے مخصوص ہو بلکہ یہ صرف روح کا رفع تھا جیسا کہ
اخوانه من الأنبياء ۔ وأما ذكر رفعہ آپ کے دوسرے نبی بھائیوں کا رفع ہوا اور یہ جو
بالخصوصية في القرآن۔ فكان قرآن کریم میں آپ کے رفع کا خصوصیت سے
لذب ما زعم اليهود وأهل ذکر ہے تو وہ یہودیوں اور عیسائیوں کے مزعومہ
الصلبان۔ فإنهم ظنوا أنه صُلب خیالات کو رد کرنے کے لئے تھا۔ کیونکہ یہ ان کا
ولعن بحكم التوراة واللعن گمان تھا کہ آپ صلیب دیئے گئے اور تورات
يُنافي الرفع بل هو ضده كما لا کے حکم کے مطابق ملعون ٹھہرے۔ اور جیسا کہ
يخفى على ذوى الحصاة۔ فرد اہلِ دانش پر یہ امر مخفی نہیں کہ لعنت رفع کے منافی
الله على هاتين الطائفتين بقوله بلکہ اس کی ضد ہے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے
بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ - و المقصود بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ لے کہ کر ان دونوں گروہوں کا
منه أنه ليس بملعون بل من الذين رد فرمایا ہے اور اس سے مقصود یہ ہے کہ آپ ملعون
يُرفعون ويُكرمون أمام عينيه ۔ نہیں بلکہ آپ اُن لوگوں میں سے ہیں جن کا رفع کیا
وما كان انكار اليهود الا من جاتا ہے اور خدا کی نگاہوں میں معزز ٹھہرتے ہیں۔
الرفع الروحاني الذي لا يستحقه یہود کا انکار صرف اس رفع روحانی سے تھا جس کا
المصلوب۔ وليس عندهم رفع مستحق مصلوب نہیں ہو سکتا۔ اور اُن کے نزدیک
الجسم مدار النجاة فالبحث عنه جسمانی رفع مدار نجات نہیں۔ پس اس بارہ میں
لغو لا يلزم منه اللعن والذنوب بحث لغو ہے جس سے لعنت اور گناہ لازم نہیں آتے۔
فإن إبراهيم وإسحاق ويعقوب کیونکہ یہ ظاہر ہے کہ ابراہیم ، اسحاق ، یعقوب ، اور
ا النساء : ۱۵۹

وموسى ما رفع أحد منهم إلى موسى" میں سے کسی کا بھی آسمان کی طرف ماڈی
السماء بجسمه العنصري كما لا جسم سے رفع نہیں ہوا ۔ اور اس میں بلا شبہ وہ
يخفى۔ ولا شك أنهم بعدوا من سب لعنت سے دور رکھے گئے اور انہیں مقرب
اللعنة وجعلوا من المقربين بنایا گیا۔ اور انہوں نے اللہ کے فضل سے
ونجوا بفضل الله بل كانوا سادة نجات پائی بلکہ نجات پانے والوں کے سردار
الناجين۔ فلو كان رفع الجسم ٹھہرے ۔ اگر آسمان کی طرف جسمانی رفع
إلى السماء من شرائط النجاة شرائط نجات میں سے ہوتا تو یہودی اپنے
لكان عقيدة اليهود فى أنبيائهم انبياء كى نسبت یقیناً یہ عقیدہ رکھتے کہ وہ سب
أنهم رفعوا مع الجسم إلى جسم کے ساتھ آسمانوں کی طرف اٹھائے گئے
السماوات فالحاصل أن رفع ہیں ۔ حاصل کلام یہ کہ یہودیوں کے نزدیک
الجسم ما كان عند اليهود من جسمانی رفع اہل ایمان کی علامات میں سے
علامات أهل الإيمان۔ وما كان نہیں اور ان کا انکار محض عیسی کے روحانی رفع
إنكارهم الا من رفع روح عيسى سے تھا اور آج تک وہ ایسا ہی کہہ رہے ہیں ۔
وكذلك يقولون إلى هذا پھر اگر ہم فرض کر لیں کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان
الزمان۔ فإن فرضنا أن قوله تعالى بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ حضرت عیسی (علیہ السلام) 1
بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ كان لبيان رفع کے آسمان کی طرف جسمانی رفع کے بیان کے
جسم عيسى إلى السماء فأين لئے ہے تو پھر ان کے روحانی رفع کا ذکر کہاں ہے
ذكر رفع روحه الذي فيه تطهيره کہ جس میں ان کی لعنت سے تطہیر اور بریت کی
من اللعنة وشهادة الإبراء مع أن گواہی ہے۔ حالانکہ اس کے ساتھ ہی اس کا ذکر
ذكره كان واجبا لرد ما زعم کرنا یہود ونصاری کے غلطی سے اپنائے ہوئے
اليهود والنصارى من الخطاء عقیدہ کے رڈ کے لئے لازمی تھا۔ اگر تم رُشد اور
وكفاك هذا إن كنت من أهل ذہانت رکھتے ہو تو تمہارے لئے یہی کافی ہے کیا
ا النساء : ۱۵۹
L

الرشد والدهاء۔ أتظن أن الله تم خیال کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس روحانی
ترك بيان رفع الروح الذي يُنجى رفع کے بیان کو ترک کیا ہے جس نے عیسیٰ کو اس
عيسى مما أُفتى عليه في الشريعة فتوے سے نجات دلائی ہے جو شریعت موسوی میں
الموسوية ۔ وتصدى لذکر رفع ان کے خلاف تھا۔ اور اس (اللہ ) نے جسمانی رفع
الجسم الذي لا يتعلق بأمر كا ذکر شروع کر دیا جس کا اس معاملہ کے ساتھ کوئی
يستلزم اللعنة عند هذه الفرقة؟ تعلق نہیں جو اس فرقے کے نزدیک لعنت کو لازم
بل امر لغو اشتهر بين زمـع کر دیتا ہے۔ بلکہ یہ ایک لغو امر ہے جو کمینے
النصارى والعامة۔ وليس تحته عیسائیوں اور عامۃ الناس میں پھیل گیا ہے اور جس
شيء من الحقيقة۔ وما حمل کے اندر کوئی حقیقت نہیں۔ اور عیسائیوں کو یہودیوں
النصارى على ذالك الا طعن کی بالاصرار طعن نے ہی اس پر ابھارا۔ نیز ان کے
اليهود بالإصرار ۔ وقولهم ان اس قول نے کہ عیسیٰ“ اس وجہ سے ملعون ہے کہ وہ
عیسی ملعون بما صُلب شریروں (بدکاروں ) کی طرح صلیب دیا گیا اور
كالأشرار۔ والمصلوب ملعون تورات کے حکم کے مطابق مصلوب ملعون ہوتا
بحكم التوراة وليس ههنا سعة ہے۔ یہاں کوئی فرار کی گنجائش نہیں رہتی ۔ اس طعن
الفرار فضاقت الأرض بهذا کی وجہ سے عیسائیوں پر زمین تنگ ہو گئی اور وہ
الطعن على النصارى وصاروا یہودیوں کے ہاتھوں میں قیدیوں جیسے ہو گئے۔ تو
في أيدى اليهود كالأساری انہوں نے عیسی (علیہ السلام) کے آسمان پر
فنحتوا من عند أنفسهم حيلة چڑھنے کا حیلہ اپنی طرف سے تراش لیا تا کہ وہ اس
صعود عيسى إلى السماء۔ لعلهم افترا کے ذریعہ انہیں لعنت سے پاک قرار دیں۔
يطهروه من اللعنة بهذا الافتراء اور اس مشہور حادثہ سے جو خواص و عام میں شہرت پا
وما كان مفر من تلك الحادثة گيا کوئی راہ فرار نہ تھی۔ صلیب دیا جانا تمام یہودی
الشهيرة التي اشتهرت بين فرقوں اور ان کے بڑے بڑے علماء کے نزدیک

الخواص والعوام۔ فإن الصليب متفقہ طور پر لعنت کا موجب تھا۔ چنانچہ اسی وجہ
كان موجبا لللعنة باتفاق جميع سے مسیح ( علیہ السلام ) کے جسم کے ساتھ آسمان
فرق اليهود وعلمائهم العظام۔ پر چڑھ جانے کے قصے کو ان کی بریت کی تدبیر
فلذالك نُحتت قصة صعود کے طور پر تراشا گیا ۔ مگر اس کو گواہوں کے نہ
المسيح مع الجسم حيلة ہونے کی وجہ سے قبول نہ کیا گیا ۔ پس وہ لعنت
للابراء۔ فما قبلت لعدم کے الزام کو قبول کرنے پر مجبور ہو گئے اور
الشهداء۔ فرجعوا مضطرين إلى انہوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ مسیح نے امت
قبول إلزام اللعنة۔ وقالوا حملها كى نجات كى خاطر اس لعنت کو خود اٹھا لیا ہے۔
المسيح تنجيةً للأمة۔ وما كانت اور یہ سب عذر محض ٹامک ٹوئیاں تھے ۔ پھر کچھ
هذه المعاذير الا كخبط عشواء۔ مدت بعد وہ نفسانی خواہشات کے پیچھے لگ
ثم بعد مدة اتبعوا الأهواء۔ گئے اور جانتے بوجھتے ہوئے ابن مریم کو اللہ کا
وجعلوا متعمدين ابن مريم لله شریک بنا لیا۔ اور مسیح کا صعود اور ان کا لعنتی
كشركاء۔ وصار صعود المسيح ہونا تین سو سال بعد مسیحیوں کے ہاں عقیدہ کے
وحمله اللعنة عقيدة بعد ثلاث طور پر رائج ہو گیا ۔ بعد ازاں تین صدیوں کے
مائة سنة عند المسيحين ۔ ثم تبع بعد حج اعوج کے مسلمانوں نے ان عیسائیوں
بعض خيالاتهم بعد القرون الثلا کے بعض عقائد و خیالات کا تتبع کیا ۔ اللہ
ثة الفيج الأعوج من تمہیں راہِ ہدایت دکھائے تمہیں یہ اچھی طرح
المسلمين۔ واعلم أرشدك الله
جان لینا چاہیے کہ ہمارے رسول صلی اللہ
أن رسولنا صلعم ما رأی عیسی علیہ وسلم نے عیسیٰ ( علیہ السلام ) کو شب معراج
ليلة المعراج الا فى أرواح مردوں کی ارواح میں ہی دیکھا اور اس میں
الأموات۔ وإن في ذالك لآية اہل دانش کے لئے ایک عظیم نشان ہے ۔ موت
لذوى الحصاة۔ وكل مؤمن يُرفع کے بعد ہر مومن کی روح کا رفع کیا جاتا ہے اور
روحه بعد الموت وتفتح له اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھول دیئے
سے

مع
أبواب السماوات۔ فكيف وصل جاتے ہیں۔ پھر بتاؤ کہ مسیح (علیہ السلام ) کس طرح
المسيح إلى الموتى و مقاماتهم باوجود بقید حیات ہونے کے مردوں اور ان کے
أنه كان في ربقة الحياة ؟ مقامات تک پہنچ گئے؟ جان لیجیے کہ ایسا عقیدہ جھوٹا
فاعلم أنه زور لا صدق فيه۔ وقد ہے۔ اس میں کوئی صداقت نہیں۔ اس (غلط)
نسج عند استهزاء اليهود ولعنهم عقیدے کے تانے بانے یہود کے مسیح (علیہ السلام )
بنص التوراة۔ لا يُقال أن عيسى کے ساتھ استہزاء اور نص توراۃ کے مطابق آپ
لقى الموتى كما لقيهم نبينا ليلة المعراج۔ فإن المعراج على پر لعنت ڈالنے کے موقع پر لئے گئے۔ یہ نہیں کہا جا
سکتا کہ عیسیٰ (علیہ السلام ) مردوں سے اُسی طور ملے المذهب الصحيح كان كشفا
لطيفا مع اليقظة الروحانية كما جیسے ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اُن سے
لا يخفى على العقل الوهاج شب معراج کو ملے ۔ کیونکہ صحیح مذہب کے مطابق
ومــاصــعــد إلى السماء الا روح معراج روحانی بیداری کے ساتھ ایک لطیف کشف
سيدنا ونبينا مع جسم نورانی تھا جیسا کہ یہ امر روشن عقل پر مخفی نہیں۔ اور ہمارے
الذي هو غير الجسم العنصري سيد ومولى نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح کا آسمان کی
الذي ما خُلق من التربة۔ وما كان طرف صعود نورانی جسم کے ساتھ تھا جو اس مٹی سے
الجسم أرضى أن يُرفع إلى تخلیق کردہ مادی جسم کے علاوہ تھا۔ اور کسی ارضی جسم
السماء۔ وعد من الله ذي الجبروت کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ آسمان کی طرف اٹھایا
و العزة۔ وإن كنت في ريب
پر
فاقرأ أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا جائے یہ صاحب جبروت وعزت اللہ کا وعدہ ہے۔
احْيَاء وَأَمْوَاتًا ۔ فانظراً تُكذب اگر تمہیں شک ہو تو اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا
القرآن لابن مريم واتق الله تقاتا۔ أَحْيَاء وَ أَمْوَاتًا پڑھو۔ پس غور کرو کیا تم ابن مریم
وانظر في قوله فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي۔ کی خاطر قرآن کریم کی تکذیب کرو گے؟ اللہ سے
ولا تؤذ ربك كما آذیتنی۔ وقد بہت ڈرو! اور اس کے فرمان فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کے
لے کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والا نہیں بنایا ؟ زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی ۔ (المرسلات: ۲۶، ۲۷)
پس جب تم نے مجھے وفات دی (المائدة: ۱۱۸)

سأل المشركون سیدنا صلی الله پر غور کرو۔ اور تم اپنے رب کو ویسے اذیت نہ پہنچاؤ
عليه وسلم أن يرقى في السماء جس طرح تم نے مجھے تکلیف پہنچائی ہے۔
إن كان صادقا مقبولا ۔ فقيل مشرکوں نے ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ اگر وہ سچے اور مقبول
إِلَّا بَشَرً ا رَّسُولًا فما ظنك أليس بارگاہ الہی ) ہیں تو آسمان پر چڑھ کر دکھا ئیں ۔
ابن مريم بشرا کمثل خیر تو کہا گیا کہ آپ ان لوگوں سے کہہ دیں
المرسلين؟ أو تفترى على الله کہ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا
وتقدمه على أفضل النبيين؟ ألا بَشَرً ا رَّسُولاً ! تمہارا کیا خیال ہے کیا ابن مریم
إنه ما صعد إلى السماء۔ ألا ان سید المرسلین کی طرح بشر نہ تھے؟ یا پھر تم اللہ پر افترا
لعنة الله على الكاذبين۔ وشهد کرتے ہو اور اس مسیح کو افضل النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر
الله أنه قد مات ومن أصدق مقدم کرتے ہو؟ سنو عیسی آسمان پر نہیں چڑھے۔ اور یاد
الله رب العالمين؟ ألا رکھو کہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ
تفكر في قوله عز اسمه شہادت دی ہے کہ وہ فوت ہو گئے ہیں اور اللہ رب العالمین
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ سے بڑھ کر کون سچا ہے؟ کیا تم اللہ عز اسمہ کے قول:
مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أو على قلبك وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ
القفل؟ وقد انعقد الإجماع عليه الرُّسُلُ ۔ پر غور نہیں کرتے یا تمہارے دل پر قفل
قبل كل إجماع من الصحابة۔ پڑا ہے۔ صحابہ کا کسی بھی اجماع سے پہلے اس پر اجماع
ورجع الفاروق من قوله بعد ہوا۔ اور اسی آیت کے سننے کے بعد حضرت عمر فاروق
سماع هذه الآية۔ فما لك لا نے اپنے قول سے رجوع فرمایا۔ پھر تجھے کیا ہے کہ تو
ترجع من قولك وقد قرأنا اپنے قول سے رجوع نہیں کرتا۔ حالانکہ ہم نے
عليك كثيرا من الآيات؟ تیرے سامنے بہت سی آیات پیش کی ہیں۔
من
لے تو کہہ دے کہ میرا رب ( ان باتوں سے ) پاک ہے ( اور ) میں تو ایک بشر رسول کے سوا کچھ نہیں (الاسراء: ۹۴)
ے اور محمد نہیں ہے مگر ایک رسول ۔ یقیناً اس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں۔ (ال عمران: ۱۴۵)

أتكفر بالقرآن أو نسيت يوم کیا تو قرآن کا انکار کرتا ہے یا پھر جزا سزا کے
المجازات؟ وقد قال الله دن کو بھول گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔
فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا تَمُوْتُوْنَ ۔ پھر عیسی
فكيف عاش عيسى إلى الألفين کس طرح دو ہزار سال سے آسمان میں زندہ
في السماء ما لكم لا ہیں ۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ غور وفکر نہیں
تفكرون ؟ فالحق والحق أقول کرتے ۔ حق یہی ہے اور میں حق بات ہی کہتا
إن عيسى مات۔ ورفع روحه ہوں کہ عیسی علیہ السلام وفات پاچکے ہیں اور
ولحق الأموات۔ وأما المسيح اُن کی روح کا رفع کیا گیا اور وہ وفات
الموعود فهو منكم كما وعد یافتگان میں جا شامل ہوئے ۔ جہاں تک مسیح
الله في سورة النور۔ وهو أمر موعود كا تعلق ہے تو وہ تم میں سے ہوگا ۔ جیسا
واضح وليس كالسر المستور۔ کہ اللہ نے سورہ نور میں وعدہ فرمایا ہے ۔
وإنه إمامكم منكم كما جاء اور یہ بالکل واضح بات ہے کوئی چھپا ہوا راز
في حديث البخاری و المسلم نہیں ۔ اور پھر یہ کہ وہ تم ہی میں سے تمہارا
ومن كفر بشهادة القرآن امام ہو گا ۔ جیسا کہ حدیث بخاری اور مسلم
وشهادة الحديث فهو لیس میں وارد ہوا ۔ اور جس نے قرآن کی گواہی
بمسلم۔ وقد أخبرنا التاريخ اور حدیث کی گواہی کا انکار کیا تو وہ مسلمان
الصحيح الثابت أن عيسى ما نہیں ۔ ہمیں ثابت شدہ صحیح تاریخ نے بتایا
مات على الصليب۔ وهذا أمر قد ہے کہ عیسیٰ نے صلیب پر وفات نہیں پائی ۔
وجد مثله قبـلـه ولـيـس مــن اور یہ وہ بات ہے کہ جس کی پہلے بھی نظیر
الأعاجيب۔ وشهدت الأناجيل موجود ہے اور یہ کوئی عجیب بات نہیں ۔ تمام
كلها أن الحواريين رأوه بعد ما انا جیل نے گواہی دی ہے کہ حواریوں نے
ے تم اسی میں جیو گے اور اسی میں مرو گے ۔ (الاعراف: ۲۶)

·

آج 10 میں سے 10 باقی