سُوْرَۃُ الْمُزَّمِّلِ
حقائق الفرقان (جلد ۶), حصہ 2
حقائق الفرقان
۴۰
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
أوليكَ فِي ضَلَلٍ مُّبِينٍ - (الاحقاف: ۳۲-۳۳)
امر ششم ۔ قرآن فرماتا ہے۔
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ - لَاخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ - ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ -
فَمَا مِنْكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حُجِزِينَ ۔ ( الحاقة: ۴۵ تا ۴۸) ۴ تا ۴۸)
٢ - أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ إِنِ افْتَرَيْتُهُ فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللهِ شَيْئًا - (الاحقاف : ٩)
- يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ وَ إِنْ لَّمْ تَفْعَلُ فَمَا بَلَغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ
يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ( المائدة : ٦٨)
کے
امر ہفتم کی نسبت تمام قرآن مالا مال ہے۔ فروگزاشت کے خوف سے چند آیات مرقوم ہیں۔
آیات منع شرک
ا - قُلْ يَاهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا إِلى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلَا نُشْرِكَ
به شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ - (آل عمران : ۶۵)
이
- قُلْ تَعَالَوْا اتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَ بِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا -
(الانعام: ۱۵۲)
ا اے قوم ہماری مانو اللہ کے بلانے والے کو اور اس پر یقین لاؤ کہ بخشے تم کو کچھ تمہارے گناہ اور بچاوے تم کو
ایک دُکھ کی مار سے اور جو کوئی نہ مانے گا اللہ کے بلانے والے کو تو وہ نہ تھکا سکے گا بھاگ کر زمین میں اور کوئی نہیں اُس
کو اُس کے سوائے مددگار وہ لوگ بھٹکے ہیں صریح ۔ ۲ے اور اگر یہ بنالا تا ہم پر کوئی بات تو ہم پکڑتے اس کا داہنا
ہاتھ ۔ پھر کاٹ ڈالتے اس کی ناڑ۔ پھر تم میں کوئی نہیں اس سے روکنے والا ۔ سے کیا یہ لوگ کہتے ہیں۔ یہ بنالا یا تو کہہ
اگر میں بنالا یا ہوں تو تم میرا بھلا نہیں کر سکتے اللہ کے سامنے کچھ۔ ۴ اے رسول پہنچا جو اترا تیرے رب کی طرف
سے اور اگر یہ نہ کیا تو تو نے کچھ نہ پہنچایا اُس کا پیغام اور اللہ تجھ کو بچالے گا لوگوں سے۔ ۵۔ تو کہہ اے کتاب والو!
آؤ۔ ایک سیدھی بات پر ہمارے تمہارے درمیان کی کہ بندگی نہ کریں ہم مگر اللہ کو اور شریک نہ ٹھہر اویں اس کا کسی چیز کو
اور نہ پکڑیں آپس میں ایک ایک کو رب سوائے اللہ کے۔ 1 تو کہہ آؤ میں بنادوں جو حرام کیا ہے تم پر تمہارے رب
نے کہ نہ شریک کرو اس کے ساتھ کسی چیز کو اور ماں باپ سے نیکی۔
حقائق الفرقان
۴۱
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
- قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَ
أنْ تُشْرِكُوا بِاللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَنَا وَ أَنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ (الاعراف: ۳۴)
وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ( النساء: ۳۷)
ه - إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَ ۔
فَقَدِ افْتَرَى إِثْمًا عَظِيمًا - ( النساء:۴۹)
وَ يَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ
- وَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ آلِهَةً لَّا يَخْلُقُونَ : لا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُونَ لِأَنْفُسِهِمْ
ضَرًّا وَلَا نَفْعًا وَ لَا يَمْلِكُونَ مَوْتًا وَلَا حَيُوةً وَلَا نُشُورًا (الفرقان: ۴)
- وَإِذَا رَأَوْكَ إِنْ يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا اَهْذَا الَّذِي بَعَثَ اللَّهُ رَسُولًا - إِنْ كَادَ لَيُضِلُّنَا
عَنْ الهَتِنَا لَوْ لَا أَنْ صَبَرُنَا عَلَيْهَا وَ سَوْفَ يَعْلَمُونَ حِيْنَ يَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ أَضَلُّ
سَبِيلًا ۔ (الفرقان: ۴۲-۴۳)
ه
امر ہشتم ۔ اس پر ہم نے برہانِ نبوت کے واسطے ایک علیحدہ باب قائم کیا ہے۔ اور مفصل مضمون
لکھا ہے۔ مگر اس جگہ مختصراً اس مضمون کی تجدید کی جاتی ہے۔
☆
اول اول آنحضرت نے مکے میں موسی کی مثلیت کا دعوی کیا اور اپنے مخالفین کو آنے والے
لے تو کہہ میرے رب نے منع کیا بے حیائی کے کام کو جو کھلے ہیں اُن میں اور جو چھپے ہیں اور گناہ اور زیادتی ناحق کی اور یہ
کہ شریک کرو اللہ کا جس کی اس نے سند نہیں اتاری اور یہ کہ جھوٹ بولو اللہ پر جو تم کو معلوم نہیں ہے اور بندگی کرواللہ
کی اور ملاؤمت اس کے ساتھ کسی کو ۔ سے تحقیق اللہ نہیں بخشتا ہے یہ کہ اس کا شریک پکڑیے اور بخشتا ہے اُس سے نیچے
جس کو چاہے اور جس نے ٹھہرایا شریک اللہ کا اُس نے بڑا طوفان باندھا۔ہے اور لوگوں نے پکڑے ہیں اس سے
ورے کتنے حاکم جو نہیں بناتے کچھ چیز اور آپ بنے ہیں۔ اور نہیں مالک اپنے حق میں ہیں۔ برے کے نہ بھلے بھلے کے
اور نہیں ما لک مرنے کے نہ جینے کے اور نہ جی اُٹھنے کے ۔۵۔ اور جہاں تجھ کو دیکھا کچھ کام نہیں تجھ سے مگر ٹھٹھے کرتے۔
کیا یہی ہے جس کو بھیجا اللہ نے پیغام دے کر ۔ یہ تو لگا ہی تھا کہ بچلا وے ہم کو ہمارے ٹھا کروں سے۔ کبھی ہم نہ ثابت
رہتے اُن پر ۔ اور آگے جائیں گے جس وقت دیکھیں گے عذاب۔ کون بچلا ہے راہ سے۔
۔ اس مقام پر آنحضرت کا خط جو انہوں نے خیبر کے یہود کو لکھا نقل کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے اس سے غرض یہ
حقائق الفرقان
لدا
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
عذاب سے مخالفت کے باعث ڈرایا۔ اس پر کفار مکہ نے کہا کہ اگر تو سچا ہے تو اُس کا نشان ہمیں دکھا کہ
ہم پر عذاب آوے۔ چنانچہ قرآن مجید اس معاملہ کی اس طرح خبر دیتا ہے۔
فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنْبُوا مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ - أَلَمْ
يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَّكَّنْهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ تُمَكِّنْ لَكُمْ وَ أَرْسَلْنَا السَّمَاءِ
عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وَ وَجَعَلْنَا الْأَنْهُرَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكُنْهُم بِذُنُوبِهِمْ وَ انْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ
قَرْنَا آخَرِينَ (الانعام: ۶ - ۷)
س
اس آیت میں بدوں میعاد معینہ کے مطلق تکذیب پر ہلاکت کی خبر دی ۔ پھر فرمایا۔
وَ كَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ قُلْ لَسْتُ عَلَيْكُمْ بِوَكِيلٍ لِكُلِّ نَبَا مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ
بقیہ حاشیہ ہے کہ آپ بڑے استقلال اور قوی یقین سے مثلیت کا دعویٰ کرتے تھے۔ اور آپ کے مخاطبین تعصب
اور حسد کے سوا انکار کی کوئی وجہ نہیں دیکھتے تھے۔ ( ابن ہشام)
مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاحِبِ مُوسَى وَأَخِيهِ وَالْمُصَدِّقِ لِمَا جَاءَ بِهِ مُوسَى، أَلَا إِنَّ
اللهَ قَدْ قَالَ لَكُمْ يَا مَعْشَرَ أَهْلِ التَّوْرَاةِ وَ إِنَّكُمْ لَتَجِدُونَ ذلِكَ فِي كِتَابِكُمْ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَإِنِّي
انْشُدُ كُمْ بِاللَّهِ إِلَّا أَخْبَرُ تُمُونِي هَلْ تَجِدُونَ فِيمَا أَنْزَلَ اللهُ عَلَيْكُمْ أَنْ تُؤْمِنُوا بِمُحَمَّدٍ فَإِنْ كُنْتُمْ لَا تَجِدُونَ ذُلِكَ
فِي كِتَابِكُمْ فَلَا كُرْةَ عَلَيْكُمْ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ -
ترجمہ: محمد رسول اللہ کی طرف سے جو موسیٰ کا مثیل اور اس کا بھائی اور اس کی تعلیمات کو سچا کرنے والا
ہے۔ اے گروہ اہل تو رات ! دیکھو اللہ تعالیٰ نے تمہیں فرمایا۔ اور تم اس بات کو اپنی کتاب میں پاتے ہو محمد اللہ
کا رسول ہے“ اہے اور میں تمہیں اللہ کی قسم دیا دیتا ہوں ۔ دیتا ہوں ۔ بتاؤ تو سہی جو کچھ اللہ نے تم پر اتارا۔ تم اس میں یہ نہیں لکھا پاتے
کہ تم لوگ محمد پر ایمان لاؤ ؟ اگر تم اپنی کتاب میں نہیں پاتے ہو تو میں تمہیں مجبور نہیں کرتا۔ ضلالت اور ہدایت
ممتاز ہو چکی ہے ۔ (ابن ہشام جلد نمبر اصفحہ ۱۹۶)
لے جھٹلا چکے حق بات کو جب ان تک پہنچی۔ اب آگے آوے گا اُن پر حق اُس بات کا جس پر ہنستے تھے۔ کیا دیکھتے
نہیں کتنی ہلاک کیں ہم نے پہلے اُن سے سنگتیں۔ ان کو جمایا تھا ہم نے ملک میں جتنا تم کو نہیں جمایا اور چھوڑ دیا ہم
نے ان پر آسمان برستا اور بنادیں نہریں بہتی ان کے نیچے۔ پھر ہلاک کیا ان کو ان کے گناہوں پر اور کھڑی کی ان کے پر
پیچھے اور سنگت ۔
حقائق الفرقان
لدله
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
تَعْلَمُونَ ۔ (الانعام: ۶۷ - ۶۸)
وَإِذْ قَالُوا اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هُذَا هُوَ الْحَقِّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرُ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَاءِ أَوِ
ائْتِنَا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ - وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمُ - (الانفال: ۳۳-۳۴)
اس آیت میں یہ بات بتائی کہ تیرے یہاں ہوتے ہوئے یعنی مکے میں وہ عذاب نہیں آئے گا۔
وَ يَقُولُونَ مَتَى هُذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمُ صُدِقِينَ - قُلْ عَسَى أَنْ يَكُونَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ
الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ ۔ (النمل: ۷۲ - ۷۳)
اس میں بتایا کہ یہ عذاب کچھ حصہ اس عذاب موعود کا ہو گا ۔ اور تمہاری تباہی اور استیصال کا
شروع ہوگا۔
وَ يَقُولُونَ مَتَى هُذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ - قُلْ لَكُمْ مِيْعَادُ يَوْمٍ لَّا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ
سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ ۔ (سبا: ۳۰-۳۱)
نوٹ ۔ نبوت کا دن ایک برس کا ہوتا ہے جیسے دن جو ساتھ صبح اور شام کے نبوت میں لکھا ہو یا
شام یا صبح سے شروع کرے تو چوبیس گھنٹے کا شمار ہوتا ہے ورنہ ایک سال کا ( دیکھو اندرونہ بائیبل صفحہ ۳۱۳)
پادری صاحبان غور کرو۔ قرآن نے کیسا معجزہ دکھلایا کہ ان کے زوال کا وقت بھی بتا دیا۔ اور
یہ وعدہ جنگ بدر میں پورا ہوا۔ کیونکہ بدر کی لڑائی ٹھیک ایک برس بعد ہجرت کے واقع ہوئی یعنی
۱۵ جولائی ۶۲۲ بہ ء کو آنحضرت مکے سے ہجرت کر کے مدینے تشریف لے گئے اور ۱۲۳ ء میں
اے اور تیری قوم نے اسے جھٹلایا حالانکہ یہ حق ہے۔ تو کہہ دے۔ اے محمد میں تم پر وکیل نہیں ہوں ۔ ہر ایک خبر کے
لئے ایک وقت مقرر ہے پس عنقریب تم جان لو گے۔ ۲۔ اور جب کہنے لگے کہ یا اللہ اگر یہی دینِ حق ہے تیرے
پاس سے تو ہم پر برسا آسمان سے پتھر یالا ہم پر دکھ کی مار اور اللہ ہرگز عذاب نہ کرتا ان کو جب تک تو تھا اُن میں ۔
سے اور کہتے ہیں کہ کب ہے یہ وعدہ ۔ اگر تم سچے ہو۔ تو کہ شاید تمہاری پیٹھ پر پہنچی ہو۔ بعض چیز جس کی شتابی کرتے ہو۔
ہے اور کہتے ہیں ۔ کب ہے یہ وعدہ ۔ اگر تم سچے ہو۔ تو کہہ تم کو وعدہ ہے ایک دن کا۔ نہ دیر کرو گے اُس سے ایک
گھڑی۔ نہ شتابی ۔
حقائق الفرقان
ママ
سُورَةُ الْمُزَّمِّلِ
قریش سے جنگ بدر ہوا بدر ہوئی اور اس بدر کی لڑائی کو قرآن نے آیت یعنی بڑا نشان ٹھہرایا جو کامیابی
اسلام کا گویا آغاز ہے۔ چنانچہ فرمایا۔
قَدْ كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأُخْرَى كَافِرَةٌ يَرَوْنَهُمْ
مِثْلَيْهِمْ رَأَى الْعَيْنِ وَ اللهُ يُؤَيِّدُ بِنَصْرِهِ مَنْ يَشَاءُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِأُولِي
الْأَبْصَارِ ۔ (آل عمران : ۱۴)
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ فَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ (آل عمران : (۱۲۴)
یہاں وہ پیشنگوئی جو یسعیاہ باب ۲۱ آیت ۱۳ سے شروع ہوتی ہے پوری ہوئی ۔
وو
عرب کی بابت الہامی کلام - عرب کے صحرا میں تم رات کو کاٹو گے۔ اے دوانیوں کے قافلو !
پانی لے کے پیاسے کا استقبال کرتے آؤ ۔ اے تیما کی سر زمین کے باشندو! روٹی لے کے بھاگنے
والے کے ملنے کو نکلو۔ کیونکہ وے تلواروں کے سامنے سے ننگی تلوار سے اور کھنچی ہوئی کمان سے اور
جنگ کی شدت سے بھاگے ہیں۔ کیونکہ خداوند نے مجھ کو یوں فرمایا ہنوز ایک برس۔ ہاں مزدور کے
سے ٹھیک ایک برس میں قیدار کی ساری حشمت جاتی رہے گی اور تیراندازوں کی جو باقی رہی ۔ قیدار
کے بہادر لوگ گھٹ جائیں گے کہ خداوند اسرائیل کے خدا نے یوں فرمایا “
اس لڑائی میں قیدار کے اکثر سردار مارے گئے اور وہ کامیابی جو سچائی کا معیار ہوتی ہے۔ ظاہر ہو
گئی ۔ اور یہ بدر کی فتح اسلام کے حق میں ایسی ہی اکسیر اعظم ہوئی۔ جیسی جنگ ملوین برج کی فتح
دیکھو نین اسلام جلد اول مصنفہ ڈاکٹر لیٹر صفحہ ۲۷ مطبوعہ انجمن پنجاب لاہور ۔
مقدور تھے سو ڈرتے
لے ابھی ہو چکا ہے تم کو ایک نمونہ دوفوجوں میں جو بھڑی تھیں۔ ایک فوج ہے کہ لڑتی ہے اللہ کی راہ میں اور دوسری منکر
ہے۔ یہ ان کو دیکھتی ہے اپنے دو برابر صریح آنکھوں سے۔ ہے اور اللہ زور دیتا ہے اپنی مدد کا ۔ جس کو چاہے۔
اسی میں خبردار ہو جاویں جن کو آنکھ ہے۔ اور تمہاری مدد کر چکا ہے اللہ بدر کی لڑائی میں او اور تم بے مقدور -
رہو اللہ سے۔ شاید تم احسان مانو۔ شاید تم احسان مانو۔ یہ لڑائی ۳۱۲ میں قسطنطین اعظم اور میگزیشن قیصر میں ہوئی تھی اور
قیصر مذکور کو جو اس میں شکست ہوئی اس کو عیسائی فتح مبین اپنے دین کی سمجھتے ہیں۔
الله
حقائق الفرقان
دین عیسوی کے حق میں ۔
نویں امر کی نسبت قرآن فرماتا ہے۔
لد
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
وَ قَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَ أَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا
يَأُولِي الْأَبْصَارِ (الحشر : ٣)
تو رات میں بنی اسرائیل کو حکم تھا کہ سچے نبی سے ڈریں لیکن اُن لوگوں نے کفار مکہ کی طرح
نبی برحق کی مخالفت کی ۔ وعید الہی سے نڈر ہو گئے ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ بنی نضیر ( بنی اسرائیل ) ویران
اور تباہ ہو کر مدینہ سے نکل گئے ۔
بعض عیسائی کہتے ہیں کہ یہ بشارت مسیح کے حق میں ہے۔ پر یہ دعوئی ان کا صحیح نہیں کیونکہ مسیح اور
موسیٰ کے حالات میں کسی قسم کی مماثلت جو پشین گوئی میں مندرج ہے۔ ہرگز نہیں پائی جاتی ۔
وجہ اول یہ ہے کہ مسیح صاحب شریعت نہ تھے ۔ بلکہ شریعت موسوی کے پیرو تھے چنانچہ اُن کے
بپتسمہ لینے ، ختنہ کرانے، یروشلم میں آنے سے ظاہر ہے۔
دوم ۔ مسیح نے خود بھی تو دعوی نہیں کیا کہ بشارت مثلیت میرے حق میں ہے۔ اور نہ ان کے
حواریوں نے اس بشارت کو اُن کی طرف منسوب کیا۔ بلکہ اعمال باب ۳۔۱۹ سے صاف ظاہر ہے کہ
مسیح اس کا مصداق نہیں ۔ پس تو بہ کرو اور متوجہ ہو کہ تمہارے گناہ مٹائے جائیں تا کہ خداوند کے
حضور سے تازگی بخش ایام آویں اور یسوع مسیح کو پھر بھیجے جس کی منادی تم لوگوں کے درمیان آگے
سے ہوئی ۔ ضرور ہے کہ آسمان اُسے لئے رہے اُس وقت تک کہ سب چیزیں جن کا ذکر اپنے سب
پاک نبیوں کی زبانی شروع سے کیا۔ اپنی حالت پر آویں۔ کیونکہ موسی نے باپ دادوں سے کہا کہ
خداوند جو تمہارا خدا ہے تمہارے بھائیوں میں سے تمہارے لئے ایک نبی میرے مانند اٹھائے گا۔ جو
کچھ وہ تمہیں کہے۔ اس کی سب سنو ۔ اور ایسا ہو گا کہ ہر نفس جو اُس نبی کی نہ سنے ۔ وہ قوم سے نیست کیا
ے اور ڈالی اُن کے دلوں دھاک اجاڑ نے لگے اپنے گھر اپنے ہاتھوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں سے۔سو دہشت
انواے آنکھ والو۔
حقائق الفرقان
۴۶
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
جاوے گا۔
بلکہ سب نبیوں نے سموئیل سے لیکر پچھلوں تک جتنوں نے کلام کیا۔ اُن دنوں کی خبر دی ہے۔
تم نبیوں کی اولاد اور اس عہد کے ہو کہ خدا نے باپ دادوں سے باندھا ہے جب ابراہام سے کہا کہ
تیری اولاد سے دنیا کے سارے گھرانے برکت پاویں گے ۔ تمہارے خدا نے اپنے بیٹے یسوع کو
اٹھا کے پہلے بھیجا کہ تم میں سے ہر ایک کو اُس کی بدیوں سے پھیر کے برکت دے“ اس سے کئی
باتیں ظاہر ہوتی ہیں ۔
اول : مسیح کی آمد اول کے بعد اور آمد ثانی سے پہلے اس پیشین گوئی کا پورا ہونا ضروری ہے۔
دوم : موسی کے بعد یوشع اور اس کے بعد کے انبیاء اور سموئیل سے لے کر پچھلوں تک کوئی بھی
اس کا مصداق نہیں ہوا۔
سوم: حضرت ابراہیمؑ کی دعا کو سوائے ارسال ان انبیاء کے جو بنی اسرائیل میں سے مرسل
ہوئے کوئی خاص خصوصیت اُس نبی سے ہے۔
چہارم: مسیح اُس نبی سے پہلے آیا اب اُس دوسرے کی ضرورت ہوئی ۔
پنجم : حواری کے قول سے ظاہر ہے کہ اس بشارت کا مصداق نبی مسیح سے پہلے نہیں گزرا اور
خود مسیح بھی نہیں۔ اس لئے اس نبی کے آنے تک ضرور ہے کہ آسمان مسیح کو لئے رہے۔
سوال : اگر کوئی شخص کہے کہ بنی عیسو اور بنی قطورا کیوں اس کے مصداق نہیں ہو سکتے ۔
جواب: اول ان میں سے کسی نے اس پیشین گوئی کو اپنے حق میں ثابت نہیں کر دکھایا۔
دوم: پولوس نامہ رومیاں ۔ ۹ باب ۔ آیت ۱۳ میں فرماتا ہے خداوند نے یعقوب سے محبت کی
اور عیسو سے عداوت ۔
سوم : عیسو نے مسور کی دال پر اپنی نبوت پیچ دی۔ پیدائش ۲۵ باب ۳۲-۳۳
چهارم: یعقوب نے فریب سے نبوت کا ورثہ اس سے لے لیا۔ پیدائش ۲۷ باب ۳۵
بنوا بنائے قطورا زندگی ہی میں خارج ہو چکے تھے۔ مرتے وقت صرف اسمعیل اور اسحق پاس
حقائق الفرقان
۴۷
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
تھے۔ پیدائش ۲۵ باب لغایت ۹ ۔
حل الاشکال میں اس پشین گوئی پر اعتراض کیا کہ بشارت میں ”تجھ میں سے“ کا لفظ وارد ہے۔
جواب: (۱) خدا کے اس کلام میں جو موسی نے نقل کیا یہ لفظ نہیں ۔
66
(۲) یہ لفظ ”تجھ میں سے اعمال باب ۳۔۲۲ میں نہیں ۔
(۳) یونانی ترجمے میں نہیں ۔
دوسرا اعتراض : مسیح نے اس بشارت کو اپنی طرف نسبت کیا۔
جواب: (۱) چونکہ مسیح بقول آپ کے مصلوب و مقتول ہوئے تو اس کے مصداق نہ رہے۔
(۲) اس بشارت کو مسیح نے با تخصیص اپنی طرف نسبت نہیں کیا۔ دیکھو ۔ یوحنا باب ۵-۴۶
تخصیص بشارت کا پتہ ہی نہیں دیا۔ اور یوں ہی گول مول رہنے دیا۔
(۳) صاحب حل الاشکال نے میزان میں فصل ۳۔ باب ۲ میں لکھا ہے کہ پیدائش باب
۱۵-۳ میں مسیح کی بشارت ہے۔ پھر یہی یوحنا باب ۵-۴۶ میں کیوں نہیں ۔
(۴) یوحنا باب ۱ - ۲۰-۲۵۔ اور اس نے اقرار کیا اور انکار نہ کیا۔ بلکہ اقرار کیا کہ میں مسیح نہیں
تب انہوں نے اس سے پوچھا کہ تو اور کون؟ کیا تو الیاس ہے اس نے کہا میں نہیں ہوں ۔ پس آیا تو وہ
نبی ہے۔ اس نے جواب دیا نہیں ۔
یوحنا انجیلی ۔ یوحنا بپتسمہ دینے والے کی شہادت میں لکھتا ہے کہ نہ وہ مسیح ہے نہ ایلیا نہ وہ نبی اور
ریفرنس میں وہ نبی کا نشان استثناء باب ۱۸ - ۱۵ و ۱۸ دیا ہے یعنی موسیٰ کے مثل نبی ۔ اور وہ صرف نبی
عربی ہے۔
66
وو
پادری عمادالدین نے تحقیق الایمان میں اور پادری ٹھا کر داس نے عدم ضرورت قرآن
میں مماثلت پر گفتگو کی ہے اور بہت ہاتھ پاؤں مارے ہیں۔ جسے دیکھ کر ان کی نا کامیاب کوششوں پر
سخت افسوس آتا ہے پادری عمادالدین نے بچوں کا قتل ، چالیس دن کا روزہ ، معجزات اور
شریعت روحانی ( معدوم الوجود ) بمقابلہ شریعت موسوی کے وجہ مماثلت ٹھہرائی ہے۔
حقائق الفرقان
لد ٧
سُورَةُ الْمُزَّمِّلِ
تعجب کی بات ہے۔ کیونکہ موسیٰ کے وقت بچوں کا قتل ہوا ہی نہیں ۔ بلکہ فرعون نے حضرت موسیٰ
سے پہلے بنی اسرائیل کی کثرت کے خوف سے یہ کارروائی کی تھی ۔ اور چالیس دن کا روزہ تو ایلیا نے
بھی رکھا۔ دیکھو اول سلاطین ۱۹ باب آیت ۸ ۔ رہے معجزات ایلیا نے بھی مردے زندہ کئے ۔ دیکھو
اول سلاطین ۱۷ باب ۲۲ ، ۲۳ و دوم سلاطین باب ۴- ۳۵- ایلیا نے دریا کے دو حصے کر کے زمین
خشک نکالی اور دریا پار ہوا۔ دیکھو دوم سلاطین باب ۲۔۸۔ ایلیا نے دوسروں کو معجزات کے لائق بنایا۔
دوم سلاطین باب ۲ - ۱۰ ۔ ایلیا جسم سے آسمان پر چلا گیا۔ دوم سلاطین باب ۲۔۱۱۔ ایلیا نے تیل کو
بڑھایا۔ دوم سلاطین باب ۴ - ۳- ایلیا کی روح سے الیشع نے کوڑھ اچھا کیا۔ دوم سلاطین
( فصل الخطاب المقدمه اہل الکتاب حصہ دوم صفحه ۱۹۵ تا ۲۰۶)
باب ۵-۱۰ و ۱۴ ۔
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا اَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا - فَعَطَى
فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْتُهُ أَخْذَا وَبِيلًا
اس جگہ باری تعالیٰ اپنے پاک کلام میں ہاں صادق کلام میں نبی معرب کو موسیٰ کا مثیل و نظیر فرما کر
اہلِ عرب سے خطاب کرتا ہے کہ جیسے فرعونی موسیٰ کے عصیان کے باعث تباہ ہوئے۔ ویسے ہی اس
نبی کے عاصی اور مخالف بھی تباہ اور ہلاک ہو جائیں گے اور پھر فرمایا:
وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّ بَهُمْ وَ اَنْتَ فِيهِمُ - (الانفال: ۳۴)
(۳۴ :
پھر اس پیشین گوئی کا وقت صاف صاف بتا دیا اور اس کی حد باندھ دی کہ حد ہی کر دی۔ فرمایا
قُلْ لَكُمْ مِيْعَادُ يَوْمٍ لَا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ (سبا: ۳۱)
اے ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے ۔ گواہ تم پر جیسا کہ ہم نے فرعون کی طرف رسول بھیجا۔ پس فرعون
نے اُس رسول کا کہا نہ مانا۔ پھر ہم نے اس کو ہلاک کر نیوالی پکڑ سے پکڑا ۔ ۲۔ جب تک تو اے رسول ان میں
ہے۔ اللہ ان پر عذاب نہ لاوے گا۔ یوم ۔ دن ۔ الہامی کتابوں میں نبوت کا ایک دن بمعنی سال بھی
مستعمل ہوتا ہے۔ لغات عرب اس کے شاہد ہیں اور عیسائی علماء اس کے مقر ہیں ۔ دیکھواند رونہ پیبل عبد اللہ آتھم ۔
صفحہ ۶۹ و ۱۳۳ - ۱۲۔ ۳۔ تو کہہ دے (اے محمد) تمہارے واسطے ایک سال کی میعاد ہے کہ اس سے ایک
ساعت ادھر اُدھر نہ کر سکو گے۔
حقائق الفرقان
۴۹
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
پھر اور توضیح و تصریح کی۔ فرمایا۔
وَ إِنْ كَادُوا لَيَسْتَفِذُونَكَ مِنَ الْأَرْضِ لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا وَ إِذًا لَّا يَلْبَثُونَ خِلْفَكَ إِلَّا
قليلا - (بنی اسرائیل: ۷۷
اللہ اللہ یہ پیشین گوئی کیسی پوری ہوئی ۔ عادت اللہ قدیم سے اس طرح پر جاری ہے کہ جن قوموں
نے بادیان برحق کے نصائح نہ سنے اور ان کے دل سوز مشفقانہ کلام پر دھیان نہ کیا۔ ضرور وہ کسی نہ کسی
تباہی میں گرفتار ہوئے اور جھوٹے نبی کا نشان یہ دیا گیا ہے کہ وقتل کیا جاوے گا۔ اور جو کوئی اس نبی نبی کا یہ گیاہے کہ تیمیا
کی بات نہ مانے گا سزا پائے گا ۔ اب کفار عرب اس سچے رؤف و رحیم ہادی کو جھٹلا چکے ہیں۔ طرح
طرح کی اذیتیں دل کو کپکپا دینے والے آزار دے چکے ہیں ۔ چونکہ وہ نبی صادق و مصدوق ہے اور وہ
نبی وہ ہے جس کی نسبت موسی و عیسی بڑے فخر سے بشارت دیتے چلے آئے ہیں ۔ اب خدائی غضب
امنڈ آیا۔ کلمۃ اللہ برسرِ انتقام آمادہ ہوا کہ ان کے دشمنان دین حق کو ہلاک کیا جاوے۔ مگر باری تعالیٰ
بایں ہمہ اپنے رسول سے فرماتا ہے کہ جب تک تو ان لوگوں میں موجود ہے ( یعنی سرزمین مکے میں )
ان پر عذاب نہ ہوگا ۔ اور عالم الغیب حق تعالیٰ ایک سال اس کی میعاد مقرر فرماتا ہے کہ یقینا اس
عرصے میں بلا تقدم و تاخر ایک ساعت کے یہ واقعہ زوال وقوع میں آئے گا۔ قدرت حق کا کرشمہ
مشاہدہ فرمائیے کہ کیونکر یہ وعدہ ایک سال بعد پورا ہوتا ہے۔ اب کفار عرب نے جن کا سرغنہ ابو جہل
تھا آنحضرت کے قتل کی مشورت کی ۔ اسی واسطے ۱۵ جولائی ۱۲۲ بہ جمعہ کے دن آپ نے مکہ سے
ہجرت کی اور مدینہ منورہ کو چلے گئے ۔ دوسرے سال یعنی ۱۲۳ نہ ء میں بدر کا معرکہ ہوا جس میں
وہ سب معاندین اور مخالفین تباہ اور عذاب الہی میں گرفتار ہوئے ۔ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ ۔
و
( فصل الخطاب لمقد مہ اہل الکتاب حصہ دوم صفحه ۲۵۱٬۲۵۰)
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا اَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا -
لے یقینا یہ لوگ ( اہل مکہ ) تجھے ( محمد ) اس زمین ( مکہ ) سے نکال ڈالنے والے ہیں ۔ جب تو تیرے بعد یہ لوگ بھی
تھوڑی ہی دیر رہیں گے ۔ استثناء باب ۲۰۱۸
حقائق الفرقان
۵۰
سُورَةُ الْمُزَّمِّلِ
بیشک و ریب ہم نے (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) تمہاری طرف بھیجا بڑا عظمت والا رسول نگر ان تم
پر ۔ اور یہ رسول اس رسول کی مانند ہے جس کو ہم نے فرعون کے پاس بھیجا۔
فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِنْ كَفَرْتُمْ - منکرو! بتاؤ تو تم کیسے بچو گے عذاب سے اگر تم نے اس رسول کا
انکار کیا۔ کیا معنی۔ اگر فرعون موسیٰ علیہ السلام کے انکار سے سزا یاب ہوا۔ تو تم منکر و! کیونکر بچ سکتے ہو۔ یہ
آیت شریف کتاب استثناء کے ۱۸ باب ۱۸ کی طرف راہنمائی فرماتی ہے۔
غرض اسی طرح کی بہت آیات قرآن کریم میں موجود ہیں اور ان آیات سے صاف ظاہر ہوتا
ہے حضور علیہ السلام کو اپنی رسالت، نبوت، راستی اور راست بازی پر پورا اور اعلیٰ درجہ کا یقین تھا۔ اور
اولڈ ٹیسٹمنٹ اور نیوٹیسٹمنٹ کے ماننے والا بعد انصاف ہرگز انکار نہیں کر سکتا ۔ کیونکہ استثناء ۱۸ باب ۱۸
میں اور اعمال ۳ باب میں صاف لکھا ہے کہ ایک نبی موسیٰ علیہ السلام کی مانند آنیوالا ہے اور توریت میں
یہ بھی لکھا ہے کہ جھوٹا نبی جو از راہ کذب و افتراء اپنے آپ کو موسیٰ علیہ السلام کی مانند کہے مارا جاوے گا۔
حضور (فداہ ابی و امی ) نبی عرب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مانند رسول ہونے کا دعوٹی
فرمایا۔ جیسا گزرا۔ اور آیت شریف وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ (المائدہ: ۶۸) جس کے معنی ہیں
اللہ تعالیٰ تجھے لوگوں سے بچالے گا پڑھ کر پہرہ اور حفاظت کو بھی دور کر دیا۔ مدینہ کے یہود اور
عیسائی قوم کو صاف صاف سنا دیا کہ میں قتل نہ کیا جاؤں گا ۔ اور اللہ کے فضل سے قتل سے بیچ رہے
صلی اللہ علیہ وسلم ۔
عیسائی صاحبان ! اگر نبی عرب اس دعوی نبوت میں (اور نبوت کا بھی وہ دعوی میں کیا اَرْسَلْنَا
إلى فِرْعَوْنَ رَسُولًا فرما کر استثناء ۱۵ باب ۱۸ اور اعمال ۳ باب والا دعوی ہے اور بالکل ظاہر ہے کہ نبی
عرب قتل نہیں کئے گئے ) ۔ کا ذب ہیں (معاذ اللہ ) تو توریت کتاب مقدس نہیں بلکہ بالکل غلط اور
کذب ہے کیونکہ کتاب استثناء کے ۱۸ باب ۱۸ میں میں لکھا ہے۔ جھوٹا نبی مارا جاوے گا۔ لاکن
توریت شریف اگر الہام الہی سے ہے اور سچ تو ہمارے ہادی صلی اللہ علیہ وسلم سچے رسول اور فی
نفس الأمر استثناء ۱۸ باب والے رسول ہیں ۔
حقائق الفرقان
۵۱
سُوْرَةُ الْمُزَّمِّلِ
اسی واسطے قرآن کریم بار بار حضرت احمد مجتبی محمد مصطفی اور اپنے آپ کو مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ ۔
(البقرۃ:۴۲) فرماتا ہے۔ کیا معنے ؟ قرآن کریم اور نبی عرب نے اپنے ظہور اور حفاظت اور قتل سے بیچ
کر توریت کو سچا کر دکھایا۔ (ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات کمپیوٹرائز ڈایڈیشن صفحہ ۸ تا ۱۰)
سورہ مزمل مکہ معظمہ میں اتری ۔ جب حضور علیہ السلام بظاہر نہایت کمزوری کی حالت میں تھے
اور بظاہر کوئی سامان کامیابی کا نظر نہ آتا تھا۔ قرآن نے صاف صاف جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کی نسبت فرمایا۔ یہ رسول اس رسول کی مثل ہے جو فرعون کے وقت برگزیدہ اور بنی اسرائیل کا
بادی بنایا گیا۔ جس طرح اس رسول حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دشمن بے نام و نشان ہو گئے ۔ ایسے ہی
اس رسول کے دشمن معدوم ہوں گے۔
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا اَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا - فَعَصَى
فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنُهُ أَخْذَا وَبِيلًا - فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِنْ كَفَرْتُمْ !
اور جس طرح جناب موسیٰ علیہ السلام کی قوم دشمنوں سے نجات پا کر آخر معزز اور ممتاز اور خلافت
اور سلطنت سے سرفراز ہوئی اسی طرح ٹھیک اسی طرح لاریب اسی طرح اس رسول کے اتباع بھی
موسیٰ علیہ السلام کے اتباع کی طرح بلکہ بڑھ کر ابراہیم کے موعود ملک بالخصوص اور اپنے وقت کے
زبردست بادشاہوں پر علی العموم خلافت کریں گے۔
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحْتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ
الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ
امنا ۔ ( النور : ۵۶)
ا ہم نے ہی بھیجا تمہاری طرف رسول نگران تم پر جیسے بھیجا تھا فرعون کو رسول ۔ پھر جب نافرمانی کی فرعون نے
اس رسول کی تو سخت پکڑ لیا ہم نے اسے ۔ پھر تم اگر اس رسول کے منکر ہوئے تو کیونکر بچو گے۔ ۲ے وعدہ دے
چکا اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو تم میں سے جو ایمان لائے اور کام کئے انہوں نے اچھے ضرور خلیفہ کر دے گا ان کو اس
خاص زمین میں ( جس کا وعدہ ابراہیم سے ہوا ) ۔ جیسے خلیفہ بنایا ان کو جوان اسلامیوں سے پہلے تھے۔ اور طاقت
بخشے گا انہیں اس دین پھیلانے کے لئے جو اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے پسند فرمایا اور ضرور ہی بدل دیگا انہیں خوف
کے بعد امن سے۔