انڈیکس تشخیص امراض Rapertory

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل, حصہ 2

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
825
اینٹی مونیم ٹارٹ Antimonium Tart کار بوویچ Carbo Vegetabilis
کاسٹیکم
پیپر
سلف
اپی کاک
Causticum
ڈروسرا
Hepar Sulphuris ہائیوسائیمس
Ipecac
کالی کارب (Kali Carbonicum
Drosera
Hyoscyamus
کالی بائیکروم KaliBichromicum
سورا ئینم
سليشيا
ٹینم
نکس وامیکا
برائیٹا کارب
یو فریزیا
اگنیشیا
Psorinum
Silicea
Stannum
Nux Vomica
Baryta Carb
Euphrasia
کالی آئیوڈائیڈ
سینگونیر یا
سینیگا
ٹیوبرکولینم
لیکیس
Kali Iodide
Sanguinaria
Senega
Tuberculinum
Conium
Capsicum
Lachesis
Hydrastis
Ignatia ہائیڈ راسٹس
3۔ٹانسلز (Tonsils) یعنی گلے کے غدودوں کی ہر قسم کی خرابی
بیماری شروع ہوتے ہی ایکونائٹ (Aconite) 1000 + بیلاڈونا
(Belladonna)1000 اور آرنیکا (Arnica) 1000 کی چند خوراکیں فوری اثر دکھاتی
ہیں۔روزمرہ کی گلے کی خرابیوں میں سلیشیا (6x (Silicea + فیرم فاس (6x(Ferrum Phos
کلکیر یا فلور (6x(Calcarea Fluor + کالی میور (6x Kali Mur ملا کر
دیں۔بخار کی صورت میں شروع میں نصف گھنٹہ کے وقفہ سے ان کو دہرانا پڑتا ہے۔گلے کے غدودوں کا تفصیلی ذکر نزلہ، زکام، کھانسی اور نزلاتی بخاروں کی بحث کے
دوران گزر چکا ہے، اسے ضرور پڑھ لیں نیز اگر بخار کے ساتھ سانس میں بد بو ہو، گلاسو جا ہوا ہو
اور نگلنا مشکل ہو تو بپیٹیشیا (Baptisia) اکیلی دوا ہی کافی ہوگی۔

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
826
گلے میں پیپ پڑنے کا رجحان ہو اور اندر کوا بھی سوجا ہوا ہو تو کالی بائی کروم
(Kali Bichrom) ضروری ہے۔غدودوں میں شدید سوجن کے ساتھ سختی پائی جائے اور جگہ جگہ پیپ کے دھبے نظر
آئیں، نگلتے وقت درد کانوں تک چلا جائے ، حلق میں خشکی اور جلن بہت ہو تو فائیٹیو لا کا
(Phytolacca) انتہائی ضروری ہے۔گلے کی نئی اور پرانی تکلیفوں میں ہرایسے مریض کے لئے برائیٹا کارب (Bryta Carb)
بہت مفید ہے جس کی غدودویں بیماری کے ہر حملہ کے بعد پہلے سے کچھ اور موٹی اور سخت ہو جاتی
ہیں اور اپنے پہلے حجم کی طرف واپس نہیں لوٹتیں۔گلے سے خوفناک بد بو آئے تو مرکزی (Mercurius) کے مرکبات کا مطالعہ کر کے
دوا تلاش کریں۔گلے کی خطرناک تکالیف میں ٹرینٹولا ہسپانیہ (Tarentula Hispania) کی
جسمانی اور نفسیاتی علامات کا بغور مطالعہ ضروری ہے۔شدید درد اور ایسے زخم جو کٹے پھٹے ہوں، منہ میں بے حد بد بودار لعاب ہو تو
نائیٹرک ایسڈ (Nitric Acid) دوا ہوگی۔نزلاتی بیماریوں میں برومیم (Bromium) کا ذکر گزر چکا ہے۔ٹانسلز (Tonsils)
کے لئے اسے دوبارہ احتیاط سے پڑھ لیں۔سخت سوزش، گلے میں پھانس اٹکنے کا احساس، بخارا اور جسم سے سخت کھٹی بو ہسپر سلف
(Hepar Sulph) کی علامات ہیں۔سیفیلینم (Syphilinum)200 یا 1000 طاقت میں گلے کی ہر خرابی کے آغاز میں
استعمال کرنی مفید ہے۔نیز مندرجہ ذیل نسخے کام آ سکتے ہیں۔فائٹولا کا (Phytolacca) + پیٹیشیا (Baptisia) + کالی میور Kali)
Mur + کلکیر یا فلور (Calcarea Fluor) + سلیشیا (Silicea) ملا کر 30 طاقت
میں روزانہ تین بار، اگر گلے میں درد زیادہ ہو تو سلیشیا (Silicea) کی بجائے ہسپر سلف

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
(Hepar Sulph) دیں۔827
فائٹولا کا (Phytolacca) + پیٹیشیا (Baptisia) + بیپر سلف
(Hepar Sulph) + کار بوو بیج (Carbove g) ملا کر 30 طاقت میں روزانہ تین بار۔ایسے ٹانسلز جو ٹھیک ہونے میں نہ آئیں ان کو یہ نسخہ بھی دیں۔انفلوئیز بینم
(Influenzinum) + بیسیلینم (Becillinum) + دفتھیرینم (Diphtherinum)
اور اوسلوکو سینم (Oscillo Coccinum) چاروں اکٹھی 200 طاقت میں ملا کر۔تین دن
تکلیف کی شدت کے دوران دن میں ایک بار یا زیادہ سے زیادہ حسب ضرورت دوبار استعمال
کروائیں۔تین دن سے زیادہ دینے کی ضرورت نہیں۔Alumen
Guaiacum
کلکیریا کارب Calcarea Carbonica
اليومن
گائیکم
لیک کینا ئینم
Lac Caninum لائیکوپوڈیم
برائیٹا کارب
Baryta Carb
Lachesis
Lycopodium
-4۔چھوٹے بچوں کا علاج جو اپنی بیماریاں
خود نہ بیان کرسکیں
بچوں کو عموماً نزلاتی بیماریاں، گلے کی خرابیاں اور کان کی تکلیفیں لاحق ہوتی ہیں اور ان
نزلاتی تکلیفوں کے نتیجہ میں روزانہ رات کو بخار کا حملہ ہوتا ہے جو یا تو مسلسل بڑھتا چلا جاتا ہے یا
ایک دم دب جاتا ہے جس کے نتیجہ میں بچے کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ایسی تمام بیماریوں کا
ٹکسالی کا نسخہ یہ ہے۔د ایکونائیٹ (Aconite) + آرنیکا (Arinica) + آرسینک
(Arsenic) + بیلاڈونا (Belladonna) 200 روزانہ ایک یا دو بار استعمال کریں اور
فیرم فاس Ferr Phos) + سلیشیا (Silicea) + کالی میور (Kali Mur) +

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
828
کلکیر یا فلور (Calc Flour) + کالی فاس (6x Kali Phos دن میں چار پانچ دفعہ
دیتے رہیں۔اگر فائدہ نہ ہو گلے اور کان کی تکلیفوں کے باب میں مناسب حال نسخہ تلاش
کریں۔اسی طرح اگر وبائی بیماریاں پھیلی ہوں تو وبائی بیماریوں کا مطالعہ بہت ضروری ہے۔بچہ
تو کچھ نہیں بتا سکتا مگر طبیب کے لئے ضروری ہے کہ گہری نظر سے اس کی علامتوں کا مطالعہ کر کے
مناسب حال دوا کی فوری تلاش کرے۔کیمومیلا
Chamomilla اپی کاک
نیٹرم میور Natrum Muriaticum
نکس وامیکا
کلکیر یا فاس
Calcarea Phos
اليومينا
برائیونیا
پوڈ وفائکم
کا لوسنتھ
Podophilum
Colocynthis
Bryonia ایلیم سیپا
Ipecac
Nux Vomica
Alumina
Allium Cepa
Veratrum Album
5۔اسہال ، پیچش، قبض اور انتڑیوں کے عارضی
یا گہرے مزمن عوارض
انتڑیوں کی بیماریوں میں ہر قسم کی پیچیدہ گہری بیماریاں شامل ہیں۔بڑی آنت
میں گہرے ناسور جن کی وجہ سے جریان خون بکثرت ہو، ہر قسم کی قبض، ہر قسم کی پیچش اور
جگر اور انتڑیوں کا کینسر، ہر قسم کے عارضی یا مستقل اسہال۔غرضیکہ شاید ہی کوئی بیماری
ایسی ہو جو انتڑیوں کے عوارض میں نہ ملے۔اس لئے ان
کا تفصیلی مزید ذکر ر پرٹری میں کیا
جا ناممکن نہیں اور طبیب کے لئے ریپرٹری کے ذریعہ مرض کی شناخت کرنا بھی تقریبا ناممکن
ہے۔تا ہم حسب ذیل دواؤں کا ذکر کیا جا رہا ہے جن کے ابواب میں معدے، جگر ،
انتڑیوں وغیرہ کی بیماریوں پر گہری نظر ڈالیں تو طبیب کو محض چند دواؤں کے تفصیلی مطالعہ
سے ان دوسرے ابواب کی نشاندہی بھی ہو جائے گی جن میں انہی بیماریوں کا مزید ذکر

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
829
موجود ہے۔پس حسب ذیل ابواب کا چند گھنٹے لگا کر تفصیلی مطالعہ لازمی ہو گا۔اگر ان کو بار بار
پڑھا جائے اور وہ ازبر ہو جائیں تو پھر مریضوں کی بسہولت تشخیص کا ملکہ حاصل ہو جائے گا۔ابراٹینم
ایلومینا
ایپیس
آرنیکا
برائیونیا
کلکیر یا فلور
کار بود یج
چیلی ڈونیم
کولوسنتھ
کیوپرم
فیرم فاس
ہیپر
سلف
کالی میور
مرکزی
نائیٹرک ایسڈ
آگزالک ایسڈ
پلمبم
ور میٹرم البم
Abrotanum
Alumina
ایتھوزا
اليومن
Apis ایپوسائم
Arnica
Bryonia
Calc Fluor
Carbo Veg
بیلاڈونا
کلکیر پا کارب
Aethusa
Alumen
Apocynum
Belladonna
Calc۔Carb
کار بو تیمیلیس Carbo Animalis
کارسی نوسن
Chelidonium کولیسٹرینم
Colocynthis
کروٹن
Cuprum ڈائیا سکوریا
Carcinosin
Cholesterinum
Croton
Dioscorea
Ferrum Phos
Hepar Sulph
Kali Mur
گریفائٹس
کالی کارب
میگ فاس
Mercurius ملی فولیم
Nitric Acid
Oxalic Acid
Plumbum
Veratrum Album
Aloe
نکس وامیکا
فاسفورس
سليشيا
ایکونائٹ
Graphites
Kali Carb
Meg Phos
Millefolium
Nux Vomica
Phosphorus
Silicea
Aconitum
ارجنٹم نائیٹریکم Argentum Nitricum

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
830
پیٹیشیا
برائیٹا کارب
چاہتا
Baptisia سورائینم
Baryta Carb
China
سینتھرس
ڈاکا مارا
Psorinum
Cantharis
Dulcamara
نیٹرم میور Natrum Muriaticum
نیٹرم سلف Natrum Sulphuricum
ٹیوبرکولینم
Tuberculinum
سلفر
تھوجا
Thuja پوڈوفائکم
فلورک ایسڈ Fluoricum Acidum او پیم
آرسینک
کا
جلسییم
Arsenicum
Colchicum
Gelsemium
کیپسیکم
سانتا
کیمومیلا
Sulphur
Podophilum
Opium
Capsicum
Cina
Chamomilla
سیانو تهس
Ipecacuanha
Ceanothus اپی کاک
میگ کا رب Magnesia Carbonic آئرس ٹینکس
6۔معدہ کے عوارض
Iris Tenax
معدہ کے عوارض خاص توجہ کے محتاج ہیں کیونکہ ہر قسم کی عارضی اور مستقل بیماریاں جو
معدہ کے نظام کو ماؤف کریں وہ سارے جسم پر گہرے اثرات رکھتی ہیں۔نمایاں دوائیں جو
معدے کی ہر قسم کی تکلیفوں میں کام آنے والی ہیں حسب ذیل ہیں:
بسنتھیم
اليومينا
کپسیکم
کار بود یج
Absinthium ایسکولس
Aesculus
Alumina آرسینک آئیوڈائیڈ Arsenic Iodide
Capsicum کار بوداینیمیس
Carbo Veg چیلی ڈونیم
China سیمی سی فیوجا
Carbo Animalis
Chelidonium
Cimicifuga

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
831
کا لچیکم
Colchicum کولوسنتھ
کونیم
Conium کروٹیلس
ڈائیو سکوریا
Dioscorea ہائیڈ رائٹس
Colocynthis
Crotalus
Hydrastis
اپی کاک
Ipecac آئرس درسی کلر
کالی آئیوڈائیڈ
Kali Iodatum کرئیوزوٹ
مرکزی
Mercury میوریٹک ایسڈ
Iris Versicolor
Kreosotum
Muriatic Acid
نیٹرم میور
نکس وامیکا
فائیٹولا کا
Nux Vomica
Phytolacca
پلسٹیلا
Nat Mur نیٹرم فاس
فاسفورس
Pulsatilla سینگونیریا
Nat Phos
Phosphorus
Plumbum
Sanguinaria
امونیم کارب
Ammonium Carb آرسینک البم Arsenicum Album
Lachesis لائیکوپوڈیم
رسٹاکس Rhus Toxicodendron سلفیورک ایسڈ
Licopodium
Sulphuric Acid۔میکیمن
اسا فوٹیڈا
Asafotida
گریشولا
Cyclamen ارجنٹم نائیٹریکم Argentum Nitricum
Bismuthum
Gratiola لیک ڈیفلوریٹم Lac Defloratum
ان دواؤں میں سے صرف چند ایک کا مطالعہ ہی کافی ثابت ہو گا باقی سب ضروری
ادویہ کا انہی کے تحت ذکر مل جائے گا۔معدہ اور انتڑیوں کے السر کے لئے کچے کیلے کا پاؤڈر بھی چوٹی کا علاج ہے۔کچا کیلا
لے کر اسے اچھی طرح خشک کر کے اس کا پاؤڈر بنالیں اور دن میں تین چار دفعہ اسے کھانا شروع
کر دیں۔جب تک کیلا پوری طرح خشک نہیں ہوتا، بالکل کچا کیلا بھی اس کے علاج کے طور پر
کھایا جا سکتا ہے۔علاوہ ازیں اس اثناء میں السر کے لئے مٹھی کا استعمال بھی مفید ہے۔تھوڑی
سی ملٹھی منہ میں رکھ کر اسے دانتوں سے چبالیں۔

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
832
7۔آنکھوں کی تکالیف
آنکھوں میں سوزش ہو جائے تو ایکونائٹ (Aconite) اور بیلاڈونا
(Belladonna) ملا کر کسی بھی طاقت میں فوراً دے دینی چاہئے۔اگر فوری افاقہ نہ ہو تو ان
ابواب کا مطالعہ کریں جن میں خصوصیت سے آنکھوں کی بیماریوں کا ذکر ملتا ہے۔یہ ابواب
حسب ذیل ہیں:
ایسکولس
ایلیومینا
آرنیکا
یو فریزیا
Aesculus
Alumina
Arnica
Euphrasia
ایتھوزا
ایمیس
کونیم
ہپر سلف
Hepar Sulph ملی فولیم
سورا ئینم
Psorinum
Aethusa
Apis
Conium
Gelsemum
Millefolium
یہ سب بہت کام کی دوائیں ہیں۔ان کے مطالعہ کے دوران معالج کو آنکھ کی اکثر
بیماریوں کا ذکر مل جائے گا۔ذیل میں نمونیا آنکھ کی بیماریوں اور ان کے علاج کا نسبتاً تفصیل -
ذکر کیا جا رہا ہے۔اگر آنکھوں کے وہ ریشے جن میں خون گردش کرتا ہے کمزور پڑ جائیں اور ذرا سا
دباؤ بھی برداشت نہ ہو ، آنکھیں ہمیشہ سرخ رہیں تو بعض ڈاکٹر اس بیماری کو آنکھوں کی
بواسیر کہتے ہیں ، اس میں ایسکولس (Aesculus) 30 بہت مفید ہے۔ورنہ اس بیماری
کے مزید بڑھ جانے سے آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔آنکھوں میں سوزش رہنے
سے گومڑ بن جائیں تو اس میں بھی ایسکولس مؤثر دوا ہے۔بعض دفعہ آنکھ کے چھپر موٹے
ہو کر اوپر کی طرف الٹ جاتے ہیں اور اندر کی سرخی نمایاں ہو کر آنکھیں بہت بھیانک شکل
اختیار کر لیتی ہیں، پلکیں جھڑنے لگتی ہیں۔ایسی صورتوں میں سورائینم (Psorinum) ،

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
833
ہیپر سلف(Hepar
Sulph)،ایلومینا(Alumina)، وغیرہ مفید دوائیں ہیں۔ایتھوزا (Aethusa) میں زود حسی بہت پائی جاتی ہے۔پپوٹوں کے کنارے سوج
جاتے ہیں، تکلیف کی شدت سے آنکھوں کی پتلیاں ادھر ادھر حرکت کرتی ہیں، آنکھیں نیچے کی
طرف کھینچ جاتی ہیں۔ایپس (Apis) میں آنکھوں کے نیچے ورم آ کر ساری آنکھ سوج جاتی ہے، کچا کچا
گوشت ابھرا ہوا دکھائی دینے لگتا ہے۔بیلا ڈونا اور یوفریز یا سرخی کی علامت اور شدت میں
مشابہت رکھتی ہیں۔یوفریز یا (Euphrasia) میں تیز کاٹنے والا پانی بہتا ہے۔بیلا ڈونا آنکھ کے بلڈ پریشر میں بھی مفید ہے۔جلسیمیم بھی آنکھ کا دباؤ کم کرنے کے لئے
مفید دوا ہے۔کالے موتیے میں کلکیر یا فاس 6x اور سیمیم ملا کر دینا مفید ہے۔آنکھ کے کورنیا میں بعض اوقات سفید مواد آ جاتا ہے اور آہستہ آہستہ بہنے لگتا ہے، اگر
انفیکشن پرانی ہو تو مواد میں زردی آ جاتی ہے۔اس میں کلکیریا کارب مفید ہے۔آنکھوں کی
تھکاوٹ اور دباؤ سے پیدا ہونے والی کمزوری میں کلکیریا کارب مفید ہے لیکن اونو سموڈیم
(Onosmodium) آنکھوں کی تھکاوٹ میں زیادہ مؤثر ہے۔آنکھوں کے پپوٹوں کی بیماری میں کار بونیم سلف (Carbonium Sulph) دوا
ہے۔آنکھیں دکھنے اور چپکنے لگیں یا پیپ کے دھاگے نکلیں یا آنکھوں کے اوپر گومڑ نکل آئیں
جن میں جلن اور خارش بھی ہو مگر دوسری علامتی دواؤں سے فائدہ نہ ہو تو کار بو نیم سلف دیں۔آنکھ کے چھپر کا ایگزیما، گرمی ، بھاری پن، دکھن کا احساس، پانی بہتا ہے، آنکھیں
بوجھل، پیپ کے چھوٹے چھوٹے دانے، پیوٹوں کا سوجنا، روشنی سے زود حسی ، نظر کی کمزوری،
رنگوں کی پہچان کا فقدان کار بونیم سلف کی خاص علامتیں ہیں۔آنکھوں کے چھپر کا تدریجی فالج
جو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے۔کاسٹیکم (Causticum) کا مطالبہ کرتا ہے۔سبز رنگ کے دھبے
کاسٹیکم کی خصوصی علامت ہیں۔روشنی سے بہت زود حسی اور پانی کا بہنا ، اگر سر میں چکروں کا رجحان بھی ہو اور لیٹنے

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
834
سے چکر زیادہ آئیں تو یہ تینوں علامتیں مل کر کو نیم (Conium) کی نشاندہی کرتی ہیں۔آنکھیں زرد، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ، آنکھوں میں جلن اور درد جیسے کسی نے چاقو
گھونپ دیا ہو نظر کا دھندلا جانا، بینائی کی بڑھتی ہوئی کمزوری ،خون بہنے کارجحان ، روشنی نا قابل
برداشت، یہ تمام علامتیں کروٹیلس (Crotalus) میں پائی جاتی ہیں۔آنکھوں کی سرخی اور زخم ، پوٹوں پر دانوں یا آبلوں کا پایا جانا اور آنکھوں میں سوزش ہو
تو کروٹن (Croton) مفید ہے۔کروٹن کی مزید علامتیں یہ ہیں۔آنکھوں کے سامنے بجلی سی
لہراتی اور ستارے چمکتے ہوئے دکھائی دینا، نیچے جھکنے سے سیاہ دھبے نظر آنا ، درد، دباؤ، خون کا غیر
معمولی اجتماع۔جیسے ریت کے ذرات سوزش پیدا کر رہے ہوں اور روٹا (Ruta) کی طرح
بار یک نظر کے کام کرنے سے بہت تکلیف۔باریک کام سے اگر آنکھوں میں درد کی بجائے
سر درد ہو تو اونو سموڈیم (Onosmodium) مفید دوا ہے۔آنکھ کا چھپر اگر فالجی کمزوری کی وجہ سے گر جائے تو حسب ذیل چار دوائیں زیر مطالعہ
آنی چاہئیں۔ایگیریکس (Agaricus) ، پلمبم (Plumbum)، سینیگا(Senega) اور
کاسٹیکم (Causticum) کورنیا کے اندر چھوٹے چھوٹے داغوں کا پایا جانا بھی سینیگا کی
نمایاں علامت ہے۔کورنیا کے السر میں سلیشیا (Silicea) بہت مفید ہے۔اسی طرح کلکیر یا فلور بھی
آنکھوں کی بیماریوں سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔اچانک سردی لگ جائے اور آنکھ میں درد ہو تو
سپائی جیلیا (Spigelia) دوا ہے۔سپائی جیلیا کے باب میں آنکھ کی بیماریوں کا مطالعہ مفید ثابت
ہوگا۔آنکھ کے اعصابی درد کے لئے لاک فل (Lac Felinum) بھی مفید دوا ہے جو
بلی کے دودھ سے تیار کی جاتی ہے۔آنکھوں میں درد ہو، سرخی پائی جائے، پانی بہتا ہو، آنکھ
کھولنے اور بند کرنے سے تکلیف میں اضافہ ہو ، آنکھوں کی جلن نیز پڑھنے سے آنکھوں میں
درد ہو تو سٹر وشیم کارب (Strontium Carb) دوا ہے۔اگر آنکھ کی بیماریوں کا اثر دائیں طرف زیادہ ہو، دائیں آنکھ میں دھند ، نظر کی کمزوری

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
835
اور مواد نکلے تو ٹرینولا (Tarentula) مفید دوا ہے۔آنکھوں کے سامنے سیاہ دھبے نظر آتے
ہیں، آنکھ کھلنے پر نظر دھندلی محسوس ہوتی ہے، آنکھوں میں سوئیاں چھتی ہیں اور جلن ہوتی ہے تو
اس کے لئے نیٹرم کا رب (Natrum Carb) دوا ہے۔مندرجہ بالا دواؤں کے علاوہ ان ابواب کا مطالعہ بھی آنکھوں کے علاج کے لئے مفید
ثابت ہوگا۔برائیٹا کارب
کر فیلس
کالی کارب
للیم نگ
مرکزی
فاسفورس
Baryta Carb
کلکیر یا فلور
Crotalus ہائیڈراسٹس
Kali Carb
لیڈم
Lilium Tig میڈ ورا ئینم
Mercurius
Calc Flour
Hydrastis
Ledum
Medorrhinum
میوریٹک ایسڈ Muriatic Acid
Phosphorus زنم سلف
Zincum Sulph
ارجنٹم نائیٹریکم Argentum Nitricum آرم مٹیلیکم Aurum Metallicum
کا کولس
چینیم آرس
کیوپرم
گلونائن
Ars
Cocculus
یا سلف Calcarea Sulphurica
Cuprum
Chininum سیکوٹ اور وسا
سائیکلیمن
Cicuta Virosa
Cyclamen
Glonoine گریفائٹس
ملی فولیم
نیٹرم فاس
Millefolium نیٹرم کارب
Natrum Phos نیٹرم سلف
نائٹرک ایسڈ
Nitric Acid
رسٹاکس
Rhus Tox لائیکوپوڈیم
سلفر
Sulphur سینیگا
سینگونیریا
Sanguinaria پلسٹیل
Graphites
Natrum Carb
Natrum Sulph
Lachesis
Lycopodium
Senega
Pulsatilla
بوریکس
Borax
زنگ میٹ Zincum Metallicum

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
836
سلی امراض اور پھیپھڑوں کی تکلیفیں
مثلاً دمہ کینسر و غیره
پھیپھڑوں کی تکلیفیں عموماً تین قسم کے عوارض میں ملتی ہیں۔اوّل کینسر، دوم دمہ، سوم سلی
امراض جن میں نمونیہ بھی شامل ہے۔جب بھی پھیپھڑے کا کوئی مریض سامنے آئے سب سے
پہلے اسے پھیپھڑے کے دفاع کے لئے بڑھتی ہوئی پوٹینسی میں بیسیلینم (Bacillinum) یا
ٹیوبرکولینم (Tuberculinum) دینی چاہئے۔اس کا طریق استعمال ان دواؤں کے ابواب
میں بالوضاحت بیان کر دیا گیا ہے۔اس علاج سے گہرے سلی اثرات مٹ جاتے ہیں اور آئندہ
سل کا خطرہ نہیں رہتا۔اس تفصیل کے لئے پیسیلینم اور ٹیو برکولینم کے ابواب کا گہری نظر سے
مطالعہ کریں جن میں ہر قسم کے غدودوں کی بیماری کا ذکر بھی ملے گا۔پھیپھڑوں سے کینسر کے قلع قمع کے لئے سب سے اچھا نسخہ فاسفورس اور برائیو نیا کا
ادل بدل کر دینا اور اونچی طاقت یعنی CM میں کارسینوسن (Carcinosin) دینی چاہئے۔ہفتہ دس دن کے وقفہ سے چند خوراکیں دے کر انتظار کریں اور دیکھیں کہ کیا اثر ظاہر ہوا ہے۔دمہ سے متعلق امراض میں علاج نسبتاً زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے کیونکہ ان امراض کا تعلق
سوزا کی مادے سے ہے جو بعض اوقات کئی نسلوں تک جسم میں دبی ہوئی شکل میں موجود رہتا ہے
اور ایسے مریضوں کو اگر چہ پیشاب کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی مگر بار بار ہونے والا دمہ زندگی اجیرن
کر دیتا ہے۔ایسے مریضوں کے دمہ کی روک تھام کے لئے تھوجا Thuja) ایک لاکھ طاقت میں
دینی چاہئے۔اگر تھوجا ایک مہینہ تک ہفتہ وار ایک دفعہ دینے کے نتیجہ میں فائدہ نہ پہنچائے تو اس کا
متبادل ٹیوبرکولینم استعمال کریں۔دمہ کے مریض کے متعلق ہدایات حسب ذیل ہیں۔سب سے پہلے نزلے کا یا گلے کی خرابی کا فوری علاج ضروری ہے کیونکہ دمہ اکثر انہی

·

آج 10 میں سے 10 باقی