انڈیکس تشخیص امراض Rapertory

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل, حصہ 3

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
837
دو تکلیفوں کے بگڑنے سے ہوتا ہے۔فوراً صحیح علاج کیا جائے تو دمہ ہوتا ہی نہیں۔اگر تیز
ایلو پیتھک دواؤں کے ذریعہ ان کا علاج ہو تو بسا اوقات یہ بیماریاں دمہ میں تبدیل ہو جاتی ہیں
اور ایسے مریض کو بار بارا اینٹی بائیوٹکس (Anti-Biotics) کی ضرورت پڑتی ہے اور بار بار دمہ
کا حملہ ہوتا ہے۔ہومیو پیتھک طریق پر نزلے کے علاج کے لئے فوراً انفلوئیز نیم + بیبینم +
د فتصیر بینیم + وسیلو کو سینم۔دو تین دن روزانہ ایک دفعہ دلائی جائیں تو خدا تعالیٰ کے فضل سے حملہ
جڑ سے اکھڑ جاتا ہے۔گلے کی خرابی کے لئے چھوٹی طاقت یعنی 6x میں بالعموم حسب ذیل
دوائیں فوری اثر دکھاتی ہیں جو گلے کی خرابی کے ساتھ ہونے والے بخار میں بھی بہت مفید ہیں۔فیرم فاس + کالی میور + کلکیر یا فلور +سلیشیا + کالی فاس
اکثر بچوں میں یہ نسخہ کار آمد ثابت ہوتا ہے مگر اس کے ساتھ کھٹی اور بہت ٹھنڈی چیزوں
سے پر ہیز ضروری ہے خصوصاً کھٹے مشروبات اور کوکا کولا وغیرہ نقصان پہنچاتے ہیں۔اگر پھیپھڑوں
کی خرابی کی بیماری اس دوا کے قابو میں نہ آئے اور گلا بدستور متورم رہے تو اس دوا کی بجائے تمہیں
طاقت میں چیلی ڈونیم (Chelidonium) + کوکس کیکٹائی (Coccus Cacti) +
ہیپر
رسلف (Hepar Sulph) استعمال کروائی جائے تو اچھا نتیجہ دکھاتی ہے۔اگر دمہ کی تکلیف دل کی کمزوری سے تعلق رکھتی ہو تو اس میں سپونجیا (Spongia)
اچھی دوا ثابت ہوتی ہے۔دل کی تکلیف سے جو دمہ ہواگر اس میں سپونجیا مفید ہو تو اس کی
علامت یہ ہے کہ مریض کے سانس چلنے سے ایسی آواز آتی ہے جیسے لکڑی پر آرا چل رہا ہو۔دل
کی کمزوری والے مریض کا علاج دل کی بیماریوں میں ڈھونڈنا چاہئے اور اس کے لئے دل کی
بیماریوں کے باب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔پھیپھڑے کے کینسر میں برائیونیا (Bryonia) اور فاسفورس (Phosphorus) کا
ذکر گزرچکا ہے۔ایک دوا جو ہومیو پیتھک نہیں مگر ہو میو پیتھک علاج کو تقویت دیتی ہے وہ ہلدی
ہے۔بارہا کے تجربہ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ایک پیچی کا چوتھا حصہ ہلدی دودھ یا

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
838
پانی کے ساتھ دن میں چار دفعہ استعمال کرائی جائے تو پھیپھڑے کے کینسر کا بہترین علاج ثابت
ہوتی ہے۔جب پھیپھڑے اور انتڑیوں کی تکلیفیں جلدی امراض کے دبنے کے نتیجہ میں پیدا ہوں تو
ان کے علاج کے لئے سلفر (Sulphur)، سورائینم (Psorinum) اور دیگر جلدی امراض کی
دواؤں کی ضرورت بھی پڑتی ہے جن کی تفصیل کے لئے جلدی امراض کے باب کی طرف متوجہ
ہوں۔9۔جلدی امراض
جلدی امراض کا مضمون تمام اہم بیماریوں اور اہم دواؤں کے ذکر میں جگہ جگہ پھیلا پڑا
ہے۔اسے ایک جگہ ریپرٹری کی صورت میں اکٹھا کرنا ناممکن ہے۔کسی بھی اہم دوا کا باب پڑھ
لیں اس میں لازماً جلدی امراض کا ذکر ملے گا۔مثلاً سورائینم (Psorinum)،
سلفر (Sulphur)، بیسیلینم (Bacillinum)، ٹیوبرکولینم (Tuberculinum)، ویر پولینم
(Variolinum) اور مرکزی کے مرکبات وغیرہ وغیرہ۔وہاں جلدی امراض ایک دبی ہوئی بے چینی کے اظہار کے طور پر مذکور ہوں گی اور معالج
کے لئے اس میں ہدایت کا عمدہ سامان ہے۔اس ضمن میں وبائی امراض کے باب کا بھی مطالعہ کر لیں۔ان میں جلد سے تعلق رکھنے
والی تمام وبائی امراض کا ذکر ہے۔پس یہ تجویز ہی نا قابل عمل ہے کہ جلدی امراض کا اکٹھا کر جو
تمام امراض پر حاوی ہو ایک جگہ ریپرٹری میں کر دیا جائے۔زیر بحث عنوان کے تحت جو اشارے
دے دیئے گئے ہیں وہی تمام معالجین کی ہر قسم کی رہنمائی کے لئے کافی ہوں گے۔ایپس
Apis
آرنیکا
Arnica
آرسینک البم Arsenicum Album آرسینک سلف Arsenicum Sulf
Ana Cardium اینا گیلس
اپنا کارڈیم
Ana Galis

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
839
انتظر ا کو کلی
Anthrakokali انتظر اسیم
ایگیریکس
کروٹن
Agaricus
Croton Tiglium
Lachesis
Hepar Sulph
بر برس
ڈالی کوس
گریفائٹس
سليشيا
ہیپر
سلف
مرکزی
رسٹاکس
سپیا
ہائیڈ روکو ٹائل
Mercurius پٹرولیم
Rhus Tox
Sepia
Hydrocotyle
Anthracinum
Berberis
Dolichos
Graphites
Silicea
Petrolium
ریڈیم برومائیڈ Radium Bromide
بووسٹا
Bovista
10۔دل کی بیماریاں
دل کے روزمرہ کے حملہ کے خطرہ کے ازالہ کے لئے کریٹیکس مدرنیچر (Crataegus-Q)
با قاعدگی سے استعمال کرنی چاہئے جو ساری عمر بھی دی جائے تو اس کا کوئی نقصان
تجربہ
خبر ہ میں نہیں
آیا۔ایکونائیٹ (Aconite)، بیلاڈونا (Belladonna)، آرنیکا (Arnica)
(Lachesis)، سپونجیا (Spongia) ، سپائی جیلیا (Spigelia)، بر برس (Berberis) اور
کارڈس مریانس (Carduus Marianus) کے ابواب میں دل کی اکثر بیماریوں کا ذکر
موجود ہے۔آرسینک
آرم مٹیلیکم
کالمیا
لیکٹس
ناجا
Arsenicum ایڈرینالین
Aurum Metallicum
Kalmia
Cactus
ڈیجی ٹیلس
کار بوویچ
لاروسیراکس
Naja کلیم تنگ
Adrenalin
Digitalis
Carbo Veg
Laurocerasus
Lilum Tig

Millefolium
Rhus Tox
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
فاسفورس
سورا مینم
840
Phosphorus ملی فولیم
Plumbum
Psorinum
رسٹاکس
11۔پتے کی تکالیف
جس کے ساتھ ذیا بیٹیس کی پیچید کی ہو
پتے کے درد اور تشیع میں مریض سخت جلن اور درد محسوس
کر رہا ہو تو بیلا ڈونا کی اونچی
طاقت میں ایک دوخوراکیں دس پندرہ منٹ کے بعد دہرانے سے اللہ کے فضل سے آرام آجاتا
ہے۔بیلاڈونا کے عارضی استعمال کے بعد مستقل علاج جاری رکھنا چاہئے۔سلفر اور لائیکو پوڈیم
مستقل علاج کے طور پر وقتاً فوقتاً استعمال کرنی پڑتی ہیں۔ان دونوں کا صفراء پر گہرا اثر پڑتا ہے۔صفراء وہ زردی مائل مادہ ہے جو جگر میں بنتا ہے اور کھانا ہضم کرنے میں مدددیتا ہے۔اکثر اسی کی
خرابی سے پتے میں پتھریاں بننے کا رجحان پیدا ہوتا ہے۔پتے کی پتھری میں چیلی ڈونیم (Chelidonium) بھی بہت مفید ہے، اس کا درد پیچھے
کمر کی طرف پھیل جاتا ہے جبکہ بر برس (Berberis) کے مریض کا درد چاروں طرف پھیلتا ہے۔چائنا(China) بھی پتے کے درد کے لئے مفید ہے۔اسی طرح نیٹرم سلف (Nat Sulph) کا
با قاعدہ استعمال بھی پتے کی پتھریوں
کو گھلا دیتا ہے۔اگر پتے کی تکلیف کے ساتھ پیشاب میں شوگر آئے اور پیشاب کی رنگت کسی سے ملتی جلتی ہو اور
مقدار میں بہت زیادہ ہو تو ان علامات میں خصوصی دوا ارجنٹم میلیکم (Argentum Metallicum)
ہے۔کالی کا رب کے مریض میں بھی پتہ کی تکلیف اکثر ذیا بیطیس کی وجہ سے ہی ہوتی ہے۔مثانہ
بہت حساس ہو جاتا ہے اور ذرا سا بھی دباؤ برداشت نہیں کر سکتا۔ایسا مریض جس میں ذہنی کمزوریوں کی علامتیں ظاہر ہو کر رفتہ رفتہ بڑھ رہی ہوں اور

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
841
ساتھ شوگر ( ذیا بیطس ) بھی ہو تو بعض اوقات ایسڈ فاس (Acid Phos) سے مکمل شفا ہو جاتی
ہے۔شوگر اگر لمبے غم اور فکر کے نتیجہ میں ہو اور اس کے ساتھ پتے میں سخت ڈنک لگنے کی سی
درد میں ہوں نیز ٹانگوں اور بازؤوں میں بھی ہلکی سی دکھن کا احساس ہوتو ٹرمینولا (Tarentula)
بہت مفید دوا ہے جو وقتی فائدہ ہی نہیں دیتی بلکہ اللہ کے فضل سے مکمل شفا دے دیتی ہے۔اگر
ذیا بیطیس کی وجہ سے کندھے کے پیچھے جڑوں والا پھوڑا (Carbuncle) نکل آئے تو اس
خطر ناک بیماری میں بھی ٹرینٹولا دینا بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔12 - رحم کی روز مرہ خرابیاں۔کینسر اور جریان خون
رحم کی متفرق خرابیوں اور مختلف قسم کی کینسر کے علاج کے لئے مندرجہ ذیل ہو میو پیتھی
ادویہ کا مطالعہ کرنا چاہئے۔کتاب میں ان دواؤں کے ابواب کا قارئین بغور مطالعہ فرمائیں۔اکٹیار لیسی موسا Actaea Racemosa اليومن
Alumen
ارجنٹم مٹیلیکم
بیلاڈونا
Argentum Met
Belladonna
آرسینک آئیوڈائیڈ Arsenic Iodatum
برائیونیا
کلکیر یا آرس
کلکیر یا فلور
Calc۔Flour
Calc۔Ars کلکیریا کارب
کلکیر یا فاس
Bryonia
Calc۔Carb
Calc۔Phos
کیمفر
Camphor
کار بود یج
Carbo Veg
کارسنوسن
کولو فائیلام
کاربودا فیمیلیس Carbo Animalis
Caulophyllum کو کس کی کٹائی
کونیم
Conium
Gelsemium
فیرم فاس
کالی کارب
Carcinosin
Coccus Cacti
Ferrum Phos
Kali Carb

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
کالی میور
کالی سلف
842
کالی فاس
Kali Mur
Kali Sulph میوریکس
نکس وامیکا Nux Vomica سورائینم
Pulsatilla پائیر و بینیم
پلسٹیلا
سبائنا
سیپیا
سپونجیا
سلفر
Sabina
Sepia
سینیشو آرس
سليشيا
Spongia سٹینم
Kali Phos
Murex
Psorinum
Pyrogenium
Senecio Aureus
Silicea
Stannum
Sulphur ٹرینٹولا ہسپانیہ Tarentula Hisp
جریانِ خون کے امراض میں حسب ذیل دواؤں کے ابواب کا مطالعہ ضروری ہے۔امونیم کار Ammonium Carb
اینٹی مونیم کروڈ Antimonium Crud
آرنیکا
برائیٹا کارب
کالی کارب
نیٹرم میور
سبائنا
سنیشیو آرس
Arnica
Baryta Carb
Kali Carb
آرسینک
ہیما میلس
کر نیوز وٹ
Lachesis ملی فولیم
Natrum Mur
Sabina
Senecio Aureus
فاسفورس
سیکل
سلفر
سلفیورک ایسڈ Sulphuric Acid
ہائیوسائیمس
Hyoscyamus ہائیڈ روکو ٹائل
للیئم تنگ
Lilium Tig
یلاٹینا
زنگ
Zincum گریفائٹس
Arsenic
Hamamelis
Kreosotum
Millefolium
Phosphorus
Secale Car
Sulphur
Cantharis
Hydrocotyle
Platina
Graphites

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
843
13۔بانجھ پن اور اسقاط حمل
حمل کے دوران عمومی عوارض اور تسہیل ولادت کی دوائیں
بانجھ پن میں اگر چہ سپیا (Sepia) کو ایک مؤثر دوا سمجھا جاتا ہے اور عموماً جسم کی
ساخت سے پہیا کی پہچان کی جاتی ہے لیکن یہ درست نہیں۔جب تک سپیا کا مزاج کسی عورت
میں نہ پایا جائے اس کی کسی بیماری کا علاج بھی سپیا سے ممکن نہیں۔اگر محض جسمانی ساخت سپیا
سے مشابہ ہو تو ایسی عورتوں کے بانجھ پن میں سیپیا کی نسبت کالی فاس (Kali Phos) زیادہ
کارآمد ثابت ہوتی ہے۔اعصابی تناؤ سے جو جنسی کمزوریاں پیدا ہوتی ہیں ان کا بھی کالی فاس علاج ہے۔اسی
طرح جن عورتوں میں حمل گرنے کا مستقل رجحان پایا جائے ان کے تعلق میں بھی کالی فاس کو نہیں
بھولنا چاہئے۔عام طور پر حمل کے آغاز میں حمل ضائع ہونے کا خطرہ ہو تو وائی برنم او پولس
(Viburnum Opulus-Q) مفید ثابت ہوتی ہے۔اس مدر ٹنکچر کے دس پندرہ قطرے ایک
گھونٹ پانی میں ملا کر پہلے اور دوسرے مہینہ میں با قاعدگی سے دینے چاہئیں۔تیسرے مہینہ میں
سبائنا (Sabina) اور چوتھے اور پانچویں مہینہ میں کالی کارب (Kali Carb) زیادہ مؤثر
بیان کی جاتی ہیں لیکن کالی فاس ہر مہینہ میں دی جاسکتی ہے۔پاؤں پھسلنے یا دیگر حادثات کے اثر سے حمل ضائع ہو جانے کا خطرہ ہو تو آرنیکا
(Arnica) دینا ضروری ہے، ایسی صورت میں علامتیں ظاہر ہونے سے پہلے ہی 1000
طاقت میں آرنیکا دینا چاہئے۔اگر آرنیکا کے ساتھ کالی فاس 1000 ملا دی جائے تو اور بھی
بہتر ہے۔اس کے علاوہ کولو فائیلم (Caulophyllum) بھی حفظ ماتقدم کے طور پر بہت
مفید دوا ہے جو اکثر 200 طاقت میں بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔جریان خون شروع ہونے پر
کالی فاس کے ساتھ فیرم فاس (Ferr Phos ) ملانا بہت ضروری ہے۔نیز ملی فولیم
(Millefolium) اور فاسفورس (Phosphorus) ملا کر دینے سے بعض دفعہ فوری فائدہ

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
ہوتا ہے۔844
پیٹ میں بچے کی پوزیشن درست نہ ہو تو پلسٹیلا (Pulsatilla) بہت مفید دوا ہے لیکن
اگر یہ کام نہ آئے تو کالی سلف (Kali Sulph) دے کر دیکھنا چاہئے جو پلسٹیلا کی مزمن ہے۔کالی سلف ایسی عورتوں کے رحم کو طاقت دیتی ہے جن میں اسقاط کا مستقل رجحان ہو۔ہر قسم کے
سیلان الرحم ، سوزش اور جلن میں بھی کالی سلف مفید ہے۔رحم اپنی جگہ سے مل جائے ، رحم میں درد
ہو، نیچے دبانے والا بوجھ محسوس ہوتا ہو تو ان سب تکلیفوں میں یہ اچھا کام کرتی ہے بشرطیکہ
کالی سلف کی دیگر ضروری علامتیں بھی پائی جائیں۔کرئیوز وٹ (Kreosotum) کی خاص علامت ہر قسم کا سیلان خون ہے۔ذرا سے
دباؤ سے خون جاری ہو جاتا ہے۔مثلاً آنکھ میں ورم ہو تو معالج کے ہاتھ لگا کر دیکھنے سے بھی
خون نکل آتا ہے۔رحم میں ایسی کیفیت پیدا ہو تو ایسی عورتوں کو مسلسل خون آنے کی شکایت رہتی
ہے۔حیض کے ایام گزر جانے کے باوجود بھی خون جاری رہتا ہے۔لیڈم (Ledum) کی مریض خواتین میں حیض بہت جلد ، بہت زیادہ اور گہرے سرخ
رنگ کا ہوتا ہے۔اگر ان علامتوں کے ساتھ لیڈم کی دوسری رہنما علامتیں موجود ہوں تو یہ رحم کی
اکثر بیماریوں میں مفید ثابت ہوتی ہے۔للئیم تنگ (Lilium Tig) ایسی عورتوں کے لئے بہت مفید ہے جو ہسٹریائی مزاج
رکھتی ہوں اور بہت پر جوش ہوں، رحم اور دل کی بیماریوں میں مبتلا رہتی ہوں، طرح طرح کے
و ہم ، خوف اور خدشات انہیں گھیرے رکھتے ہوں، خدشہ محسوس کریں کہ رحم اور دیگر اندرونی
اعضاء باہر نکل جائیں گے اور یوں لگتا ہو جیسے اعضاء نیچے گر رہے ہیں۔اس لئے لاشعوری طور پر
مریضہ ہاتھ کے دباؤ سے انہیں اوپر کرنے کا رجحان رکھتی ہے۔ایسی مریضاؤں کے حیض کا خون
قبل از وقت جاری ہو جاتا ہے، مقدار میں کم لیکن نہایت بد بودار ہوتا ہے، سیاہ خون کے لوتھڑے
بھی نکلتے ہیں، حرکت کرنے سے خون زیادہ جاری ہوتا ہے اور لیٹنے اور آرام کرنے سے ختم ہو
جاتا ہے۔اگر بیضہ الرحم (Ovary) میں ڈنک دار در دیں ہوں اور جلن کا احساس ہو۔حیض کا

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
845
خون مقدار میں بہت زیادہ ہو اور پیٹ میں درد ہو، لیکوریا جو رات کو زیادہ ہو جائے، چھیلنے والا
مواد خارج ہو، صبح کے وقت متلی ، پیشاب کرنے کے بعد خارش اور جلن جسے ٹھنڈے پانی سے
دھونے سے آرام آتا ہو تو یہ وہ عمومی علامتیں ہیں جن میں مرک سال (Mere Sol) مفید
ثابت ہو سکتی ہے۔اگر محض کمزوری کی وجہ سے شروع مہینوں میں حمل ضائع ہو جائے تو بھی
مرک سال اس کمزوری کو دور کر کے طاقت کو بحال کرتی ہے اور عورت اس قابل ہو جاتی ہے کہ
جنین کا بوجھ اٹھا سکے۔بعض عورتوں کو شادی کے بعد بعض تکلیفیں آگھیرتی ہیں مثلاً حیض کے ایام میں
بے قاعدگی، درد، اعصابی کمزوری وغیرہ ہو تو انہیں میڈ ورائینم (Medorrhinum) کی
ضرورت پڑتی ہے۔حیض کا خون لمبا عرصہ جاری رہے ، رحم اور پیٹ میں شیخ ہو جائے اور بہت زیادہ مقدار
میں خون بہہ رہا ہو تو یہ خاص ملی فولیم (Millefolium) کا نشان ہے۔یہ تینوں علامتیں اکٹھی
ہو جائیں تو الا ماشاء اللہ لی فولیم خدا کے فضل سے فوری فائدہ دیتی ہے۔اسی طرح اگر حمل ضائع
ہونے کا خدشہ لاحق ہو جائے، معمولی حرکت سے خون جاری ہو اور آرام کرنے سے رک جائے
تو اس صورت میں بھی ملی فولیم مفید ہے۔ویریکوز و نیز (Varicose Veins) کی بیماری عموماً
حمل کے دوران شروع ہوتی ہیں۔اس عرصہ میں ملی فولیم دی جائے تو بیماری وہیں رک جاتی ہے
اور آگے نہیں بڑھتی۔عورتوں میں حیض رک جانے سے تشیخ اور مرگی کے دورے پڑنے لگیں یا سخت محنت مشقت
کرنے کی وجہ سے رحم سے خون جاری ہو جائے تو بھی ملی فولیم (Millefolium) مفید ہے۔بچے کی پیدائش کے بعد باقی رہ جانے والی کمزوریوں کو دور کرنے کے لئے کالی کارب
اگر
مفید ہے۔کالی کا رب کے علاوہ نیٹرم میور بھی مؤثر دوا ہے جو صحت کو بحال کرتی ہے۔بچہ کی پیدائش کے بعد بخار ہو جائے تو سلفر (Sulphur)اور
پائیر و نیم (Pyrogenium) ملا کر دیں۔اگر رحم کے اندر پوری طرح صفائی نہ ہوئی ہو اور اندر

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
846
کچھ باقی رہ گیا ہو تو پلسٹیلا اس گند کو باہر نکالنے کے لئے مفید ہے۔حیض کے ایام بے قاعدہ ہوں ، سوزش پیدا کرنے والا لیکوریا ہو جس سے خارش بھی
ہوتی ہو، حیض سے قبل طبیعت میں افسردگی اور غمگینی پیدا ہو، نیچے کی طرف بوجھ اور در دمحسوس ہوتی
ہو جو صبح کے وقت زیادہ ہو اور پیشاب کے بعد جلن ہوتی ہو تو یہ علامتیں نیٹرم میور کی طرف اشارہ
کرتی ہیں۔جن عورتوں کو دائمی لیکوریا کی تکلیف ہوتی ہے ان کے بانجھ پن کے لئے نیٹرم کارب
(Nat۔Carb) مفید ہے۔نیٹرم کا رب کی خاص علامت یہ ہے کہ مریضہ کا مزاج ٹھنڈا ہوتا
ہے، داگی بانجھ پن کا شکار ہوتی ہے اور مسلسل جاری رہنے والا لیکور یا لاحق ہوتا ہے۔اگر یہ سب
علامتیں کسی مریض میں اکٹھی ہو جائیں تو خدا کے فضل سے یہا کیلی دوا بانجھ پن کو دور کرنے میں
بہت مؤثر ہے۔بانجھ پن کے لئے پلسٹیلا (Pulsatilla ) ، اشوکا (Ashoka)، اور گو پیم
(Gossypium-Q) بھی بہترین دوائیں ہیں۔اس کے علاوہ موجودہ علامتوں کے مطابق
بانجھ پن کا علاج کرنا چاہئے۔اگر رحم اپنی جگہ سے مل جائے اور اس وجہ سے حمل نہ ٹھہر رہا ہو تو
نیٹرم فاس (Nat Phos) سے بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔نیٹرم فاس کے مریض کے ہاتھ پاؤں
سورا ئینم (Psorinum) کے مریض کی طرح بہت ٹھنڈے ہوتے ہیں (اگر چہ اس میں بعض
علامتیں پلسٹیلا سے مشابہ ہوتی ہیں)۔حیض کے ایام میں خصوصاً دن کے وقت ہاتھ پاؤں
ٹھنڈے رہتے ہیں۔حمل کے دوران عمومی ہدایات اور تسہیل ولادت کی دوائیں
فیرم فاس، کلکیر یا فاس اور کالی فاس اگر حمل کے تیسرے، چوتھے مہینے سے 6x طاقت
میں چند ٹکیاں فی خوراک صبح شام دی جاتی رہیں تو ماں اور بچے دونوں کے لئے بہترین ٹانک
ہے۔مگر اس نسخہ کو ایک دو ہفتہ دے کر پھر ہفتہ دس دن
کا ناغہ کرنا چاہئے۔مسلسل دیتے چلے جانا
درست نہیں۔

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
847
وضع حمل کی دردیں شروع ہونے پر سہیل ولادت کے لئے کالی فاس(6x (Kali Phos اور
میگنیشیا فاس(6x(Mag Phos کی پندرہ بیس ٹکیاں ایک پیالی گرم پانی میں ملا کر گھنٹہ دو گھنٹہ
کے وقفہ سے دن میں آٹھ دس بار گھونٹ گھونٹ پلانی چاہئیں۔شروع میں ہر آدھ گھنٹہ بعد تین
خوراکیں اور پھر وقفہ لمبا کر دیں۔ولا دت سے ہفتہ پہلے آرنیکا 1000 کی ایک خوراک اور ولادت کے فوراً بعد بھی ایک
خوراک۔پیدائش کے بعد اگر انفیکشن سے بخار ہو جائے جسے پر سوتی بخار کہا جاتا ہے تو بلا تاخیر
سلفر (Sulphur)200 اور پائیر و جینیم (Pyrogenium)200 ملا کر شروع میں ایک دودن
دو دفعہ روزانہ یا زیادہ سے زیادہ تین دفعہ دن میں دیں۔جب بخار ٹوٹنا شروع ہو جائے تو کم
کر کے تین دن ایک دفعہ روزانہ اور آرام آنے پر ہفتہ میں ایک دوبار چند ہفتہ تک دیتے رہیں۔اس تعفنی بخار کی اس سے بہتر کوئی دوا میرے علم میں نہیں۔بچے کی پیدائش کے بعد اگر دودھ بند ہو جائے تو برائیونیا 200 اور فائٹولا کا
(Phytolacca) 200 ملا کر دیں۔ایک دو بار روزانہ دینے سے حیرت انگیز فائدہ ہوتا ہے۔ان دواؤں کو 30 طاقت میں دن میں تین چار بار بھی دیا جا سکتا ہے۔بچے کی پیدائش کے بعد اگر سخت اداسی کا دورہ پڑے اور دل تاریکی میں ڈوبا ہوا محسوس
ہو تو اگنیشیا (Ignatia) 200 کی چند خوراکیں فوری آرام پہنچاتی ہیں۔اگر پورا فائدہ نہ ہو
اگنیشیا کے بعد نیٹرم میور 200 کی ایک خوراک فائدہ مکمل کر دے گی۔اگر باہر آنے جانے کا خوف دل میں بیٹھ جائے تو کلکیریا کارب (Calcarea Carb)
1000 کی ہفتہ وار ایک خوراک دو تین ہفتہ تک دی جائے۔ولادت کے وقت درد ہلکے اٹھ رہے ہوں تو پلسٹیلا (Pulsatilla) 30 دن میں تین
چار بار دینا بہت مفید ہوتا ہے۔بچہ الٹا ہوتو پلسٹیلا 200 کی ایک دو خورا کیس مفید ہوتی ہیں۔اگر لیٹا ہوا بچہ ہو تو آرنیکا (Arnica) اور کولو فائیلم (Caulophyllum) 200 میں ملا کر
چند دن روزانہ ایک خوراک دیں۔جب پلاسینٹا پریویا (Placenta Previa)

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY)
848
یعنی بچہ کی تھیلی کی نالی رحم کی گردن کے قریب جڑی ہوئی ہو تو اس انتہائی مہلک عارضہ میں بھی
آرنیکا اور کولو فامیلم ملا کر 200 طاقت میں حیرت انگیز اثر دکھاتی ہیں۔چند دن روزانہ ایک بار
دی جائیں۔حمل کے دوران کی مختلف تکلیفوں اور ولادت کے وقت کے مسائل کی بحث کالی کارب
(Kali Carb)، کولو فائیلم (Caulophyllum)، کاسٹیکم (Causticum) اور جلسیمیم
(Gelsemium) کے ابواب میں ملے گی۔ان کا بغور مطالعہ بھی ضروری ہے۔ایگنس کاسٹس
Agnus Castus
اکٹیار یسی موسا Actaea Racemosa
آرم میور Aurum Muriaaticum بور میکس
کالی برو میٹم
سیکیل کار
Kali Bromitum
فاسفورس
Scale Cor اپی کاک
Borax
Phosphorus
Ipecacuanha
سمفوری کارپس Simphori Corpos
14۔شریانوں اور وریدوں کی خرابیاں
شریانوں (Arteries) اور وریدوں (Veins) کی عارضی اور مستقل خرابیوں کا ذکر
جن میں حادثاتی اور نفسیاتی عوامل بھی شامل ہیں، حسب ذیل دواؤں میں تفصیل سے ملتا ہے۔جب بھی شریانوں یا وریدوں کے بیمار سامنے آئیں حسب ذیل ادویات کا مطالعہ کریں۔ان
میں زیر علاج مریض کی علامات کہیں نہ کہیں ضرور پائی جائیں گی۔ایکونائٹ
Aconitum
ایلومینا
امونیم کار Ammonium Carb
آرنیکا
Alumina
Arnica
آرسینک
Arsenic
بیلاڈونا
Belladonna
بنزوئیک ایسڈ Benzoicum Acid
ينما
کاربوا تیمیلس Carbo Animalis
کار بود یج
Carbo Veg چینینم آرس
Chininum Ars

·

آج 10 میں سے 10 باقی