نورالحق حصہ اوّل
حصہ 10
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الأولى
الكيد، وعرف أنهم سقطوا في شبكته واغتروا بخديعته، وجاء وا
اور فریب چل گیا اور وہ احمق اس کے دام میں پھنس گئے اور اس کے فریب میں آگئے اور اس کی سیٹی سن کر اس کے جال کے
تحت فخّه بصفيره وزفرته، فكلّمهم بأحاديث ملفقة، وأكاذيب
نیچے آ بیٹھے سو کہیں کی کہیں لگا کر جھوٹی باتیں سنانے لگا اور کہنے لگا کہ کیا سبب ہے کہ مجھ کو تم پر بڑا ہی
مزخرفة، وقال ما لى يأخذنى رقّة عليكم، ويهوى قلبي إليكم؟ لعل الله
رحم آتا ہے شاید خدا تعالیٰ نے میرے چشمہ میں تمہاری کچھ قسمت لکھی ہے اور میرے
قدر لكم حظا فى منهلى، ونُزُلاً في منزلي، وأراد أن يجعلكم من
مہمان خانہ میں تمہاری مہمانی مقدر ہے اور شاید خدا تعالیٰ نے چاہا ہے کہ تم کو مالدار کردے۔ اور مجھے
المتمولين۔ وقد كنتُ أعلم أنكم من أكرم جرثومة وأطهر أرومة، ومن
پہلے سے معلوم ہے کہ تم لوگ بڑے خاندان کے آدمی اور اصیل ہو اور نیز رئیسوں کے بیٹے اور دولت مندوں
أبناء بناة المجد وأرباب الجد، والآن أراكم بصفر اليد، فأُلقي في قلبي
کی اولاد ہو اور اب میں تم کو افلاس کی حالت میں دیکھتا ہوں سو میرے دل میں ڈالا گیا جو میں تم پر رحم اور
أن أرحمكم وأشفق عليكم، وأقوم لمواساتكم و دفع آفاتكم، و كذلك
شفقت کروں اور تمہاری ہمدردی کے لئے کھڑا ہو جاؤں اور اسی طرح میری عادت ہے
وقعت شيمتي، واستمرّت عادتي۔ وخير الناس من ينفع الناس، ويعين
کیونکہ نیک آدمی وہی ہوتا ہے جو لوگوں کو نفع پہنچاوے اور مسکین لوگوں کی مدد کرے۔
ذوى الفاقات والمساكين۔ وستعجُمون عُود دعوای وحلاوة جناى،
اور تم عنقریب میرے دعوی کی شاخ کا پھل آزما لو گے اور میرے پھل کی حلاوت تمہیں معلوم ہو جائے گی
وإني لمن الصادقين۔ فكلوا هنيئًا مريئًا هذه المائدة الواردة، واستقبلوا
اور میں سچا ہوں سو تم اس کھانے کو جو اترا ہے خوب سیر ہو کر مزہ سے کھاؤ اور اس دولت کی طرف رخ کرو
هذه الدولة الحاردة، وخذوا تلك الغنيمة الباردة شاكرين۔
جس نے تمہاری طرف آنے کا قصد کیا اور اس مال مفت کو شکر کے ساتھ لے لو ۔
نور الحق الحصة الأولى
فاذهبوا سارعين مبادرين إلى بيوتكم، لتعطوا أجر قنوتكم،
سو اپنے گھروں کی طرف جلدی کر کے دوڑ و تا کہ تم کو اس فرمانبرداری کا اجر ملے اور میرے پاس
وأتوني بما كان عندكم من أثارة مال بقى من زوال، من نوع حليةٍ من
وہ سب مال لے آؤ جو از قسم زیور چاندی اور سونے کے تمہارے گھروں میں باقی رہ گیا ہو اور اپنے ہمسائیوں اور
ذهب كان أو فضة، أو حلى جيرانكم وخلانكم، ولا تتركوا شيئا منها،
دوستوں کے بھی زیور لے آؤ اور اپنے گھروں میں کچھ نہ چھوڑو اور پھر جلد واپس آ جاؤ۔
وارجعوا مستعجلين۔ وإنى أقرأ عليها كلمات كرفية، وأعكف على
اور میں ان زیوروں پر ایک منتر پڑھوں گا اور چند گھنٹے وہی عمل کرتا رہوں گا تب
هذا العمل إلى بضع ساعة، فتهيج في الحلى ثورة مَزِيَّة، وكلُّ حِلية
زیوروں میں ایک جوش بڑھنے کا پیدا ہوگا اور ہریک زیور پھولے گا اور بڑھے گا اور ان کا بڑھنا صاف
تربو وتنمو، والزيادات فيها تبدو ، حتى تكون الحلى مئة أمثالها،
معلوم ہو جائے گا یہاں تک کہ وہ زیور سو گنا ہو جائے گا۔ اور اس پر کامل
وتنزل عليها بركات بكمالها وتعجب الناظرين۔
برکتیں نازل ہوں گی اور دیکھنے والے تعجب کریں گے۔
ولا تعجبوا لهذا الحديث، فإن فيه سر كسر التثليث، فلا
اور اس عمل سے کچھ تعجب مت کرو کیونکہ یہ بھی ایک ایسا ہی بھید ہے جیسا کہ تثلیث کا بھید سوتم
تسألوني عن دلائل كفلسفيين۔ العمل عجيب، والوقت قريب
فلسفیوں کی طرح اس کے دلائل مت پوچھو۔ عمل عجیب ہے اور وقت قریب ہے اور تم
وتكونون من بعد قومًا متنعمين۔ فاغتروا بقول الكاذب المكار،
بعد اس کے بڑے مالدار ہو جاؤ گے پس وہ لوگ اس فریبی کی بات پر دھوکا کھا گئے
وحسبوا هذا العمل كالتثليث من الأسرار، بما لكزهم حمار الجهل
کیونکہ جہالت کا گدھا ان کو ایسی لات مار چکا تھا جو کاٹنے والی تھی
نور الحق الحصة الأولى
الجدار، وبترهم سيف الشح البتّار ۔ فألقت في الضلالة الثانية |
اور لالچ کی تلوار ان کو دو ٹکڑے کر چکی تھی سو ایک گمراہی نے ان کو دوسری
الضلالات الأولى، وتكونت من ظلمة ظلمة أخرى، فمالوا إليه |
گمراہی میں ڈال دیا اور ایک اندھیرے سے دوسرا اندھیرا پیدا ہو گیا۔ پس اس کی طرف ایسے مائل
كما كانوا مالوا إلى عقائد المسيحيين۔ قالوا ما نشق عصا أمرك
ہو گئے جیسا کہ وہ مسیحی عقیدوں کی طرف مائل تھے اور کہا کہ ہم تیرے حکم کا انکار نہیں کرتے اور تیرے
وما نلغي تلاوة شكرك، وقد أتيتنا من الغيب كملائكة منجين۔
شکر کو ہم نہیں چھوڑیں گے اور تو تو ہمارے لئے غیب سے ایسا اترا جیسا کہ فرشتے نجات دینے والے اترتے
فبادروا إلى بيوتهم في فكر قُوتهم وتنضير سبروتهم، وما شكوا وما
ہیں پھر وہ لوگ اپنے گھروں کی طرف دوڑے اس فکر میں کہ قوت کا سامان ہو جائے اور زمین خشک سرسبز
تقاعسوا، بل كل منهم ذهب ليأتى به الذهب، وزاب ليزداب (۸۳)
ہو جائے اور کچھ شک نہ کیا اور نہ تاخیر کی بلکہ ہر ایک ان میں سے دوڑاتا کہ سونالا وے اور چلنے میں جلدی کی تاکہ وہ کچھ بھار
وكانوا في سكرة حرصهم كالمجانين۔ فلما دخلوا ربوعهم مراحًا،
اٹھا لیوے اور اپنی حرص کے نشہ میں سودائیوں کی طرح ہو رہے تھے۔ اور پھر جبکہ وہ اپنے گھروں میں خوش خوش داخل ہوئے
قالوا لأهلها أنعموا صباحًا ، ثم قصوا عليهم القصة، وهنأوهم
تو داخل ہوکر کہنے لگے کہ گڈ مارننگ پھر ان لوگوں کو تمام قصہ سے مطلع کیا اور ہنس ہنس کر ان کو مبارک باد دی ۔
متبسمين۔ فصدقوا قولهم الذين كانوا كمثلهم في الجهالة
پس ان لوگوں نے جو جہالت اور گمراہی میں ویسے ہی تھے ان کی باتوں کی تصدیق کی
ونظيرهم في الضلالة، وكانوا يتغنون فرحين۔ فنزعوا الحلى من
اور مارے خوشی کے گانے لگے۔ پھر ان لوگوں نے اپنی عورتوں کے اعضاء
أعضاء نسائهم وآذان إمائهم وآناف بناتهم وأيدى أخواتهم وأرجل
اور اپنی لونڈیوں کے کانوں اور اپنی بیٹیوں کے ناکوں اور اپنی بہنوں کے ہاتھوں اور اپنی
نور الحق الحصة الأولى
أمهاتهم، وأشركوا في تلك التجارة نساء أصدقائهم وأزواج
ماؤں کے پیروں سے زیور اتارے اور اس تجارت میں ان لوگوں کو بھی شریک کر لیا جو ان کے دوستوں کی عورتیں اور ان کے
أحبائهم، بل نسوان جيرانهم وعذارى أقرانهم، وغادروهن كأشجار
آشناؤں کی بیویاں تھیں بلکہ اپنے ہمسائیوں کی عورتوں اور اپنے ہم مرتبہ لوگوں کی کنواریاں لڑکیوں کوبھی اس تجارت میں داخل کیا
خالية من ثمار وغادر كل أحد بيته أنقى من الراحة، طمعا في كثرة
اور ان عورتوں کو ایسی حالت میں چھوڑا جیسا کہ درختوں سے پھل اتارا جاتا ہے اور ہر ایک نے اپنے گھر کو ہتھیلی کی طرح
المال وزيادة الراحة ثم رجعوا مستبشرين، ونبذوا الحلى أمام يديه
صفا چٹ چھوڑا اس طمع سے کہ مال بڑھے گا اور بہت آرام ہوگا پھر خوش خوش واپس آئے ۔ اور آکر اس مکار کے آگے تمام زیور
فرحين۔ فلما رأى المكار امتلاء كيسه و انجلاء بؤسه، ورأى حمقهم
ڈال دیا اور اس حرکت کرنے کے وقت بہت خوش تھے پس جبکہ اس مکار نے دیکھا کہ اس کا تھیلا بھر گیا اور سختی جاتی رہی اور یہ
وجهلهم، فرح فرحا شديدًا، ووجد نفسه غنيا صنديدا، قال أعلم أنكم
بھی دیکھا کہ یہ لوگ کیسے احمق اور جاہل ہیں تو بہت ہی خوش ہوا اور اپنے تئیں ایک غنی رئیس کی طرح پایا کہنے لگا کہ میں جانتا
ذوو حظ عظيم ومن الفائزين، وستجتنون جنى عملكم وتعلون
ہوں کہ تم لوگ بڑے ہی خوش قسمت ہو اور ان میں سے ہو جو مراد پاتے ہیں اور عنقریب تم اپنے عمل کا پھل چنو گے اور اپنے
مطاجملكم، وتذكرونني إلى أبد الآبدين۔
اونٹ پر سوار ہو گے اور ہمیشہ مجھے یا درکھو گے۔
ثم قال يا معشر الأخيار وأكباد هذه الديار، اعلموا أن هذا
پھر کہنے لگا کہ اے نیکوں کے ٹولو اور اس ولایت کے جگر گوشو آپ لوگ یقیناً جانیں کہ یہ عمل
العمل من الأسرار، وقد وجب إخفاءها من الأغيار، ومن أشراط هذه
اسرار میں سے ہے اور غیروں
ہے
چھپانا اس کا واجب ہے اور اس کی شرطوں میں سے ہے جو
الرقية قراءتها في الزاوية على شاطئ الوادي عند نهر جار في
اس کو گوشہ خلوت میں پڑھیں کسی جنگل کے کنارہ پر اس جنگل میں جہاں نہر بھی
سے
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے کنواری “ ہونا چاہیے۔(ناشر)
نور الحق الحصة الأولى
البادية، وكذلك عُلّمت من المعلمين ، فهل تأذنونني أن أفعل كذا،
جاری ہو اور اسی طرح مجھے استادوں نے سکھلایا ہے۔ اب کیا آپ لوگ اجازت دیتے ہیں کہ میں ایسا ہی
وأرجع إليكم بذهب كأمثال الرُّبَى، لترجعوا إلى شركائكم بمال ما
کروں اور ٹیلوں کی طرح مال لے کر واپس آؤں تا تم وہ مال لے کر اپنے شریکوں کے پاس جاؤ
رأته عين الناظرين؟ وسترون قناطيرًا مقنطرة من الذهب الخالص
جو کسی آنکھ نے نہ دیکھا ہو اور عنقریب تم ڈھیروں کے ڈھیر سونا اور خوبصورت مال دیکھو گے
والمال المليح، ولا تون نظيره في التنجية إلا كفارة المسيح
اور بجز کفارہ مسیح کے نجات دینے میں اس کی کوئی نظیر نہیں پاؤ گے تمہارے دین کے لئے تو کفارہ مسیح کافی
ويكفى لدينكم الكفّارة ولدنياكم هذه الإمارة، فنجوتم في الدارين
ہے اور تمہاری دنیا کے لئے
امیری مکتفی
ہے سو تم دونوں جہانوں میں
من تحريك اليدين ومن جهد الجاهدين قالوا الأمر إليك والقلب
محنت اور کوشش کرنے سے آزاد ہو گئے ۔ انہوں نے عرض کیا کہ ہم تیرے حکم کے تابع
لديك، وإنك اليوم لدينا مكين أمين۔ قال طوبى لكم ستفتح
ہمارے دل تیرے پاس ہیں اور آج تو ہماری نظر میں با مرتبہ اور امین آدمی ہے۔ کہا شاباش عنقریب تم پر خوشی کے
عليكم أبواب المسرّة وتُعطى لكم مفاتيح الدولة، بل أعلمكم رقيتي
دروازے کھلیں گے اور تمہیں دولت کی کنجیاں دی جائیں گی بلکہ میں تمہیں یہ منتر بھی
لكى لا تضطربون عند غيبتي، ولكي تكون لكم دولة عظمى وملك لا
سکھلا دوں گا تا میری عدم حاضری میں تمہیں کچھ تکلیف نہ پہنچے اور تا تمہیں ایک ایسی دولت ملے جو بہت بزرگ
يبلى۔ قالوا لا نستطيع إحصاء شكرك وإنك أكبر المحسنين۔ قال
دولت ہے اور ایک ایسا ملک ملے جس کا انتہا نہیں انہوں نے کہا کہ ہم تیرا شکر نہیں کر سکتے تو سب احسان کرنے والوں
جير، ما علمت أحدًا هذا العمل من قبلكم، ولا أعلم بعدكم
سے بزرگ تر ہے۔ اُس نے جواب دیا کہ تم یقینا سمجھو کہ یہ عمل میں نے تم سے پہلے کسی کو نہیں سکھایا اور نہ بعد تمہارے کسی کو
ہیں اور
نور الحق الحصة الأولى
قومًا آخرين۔ فسألوا عنه سرَّ هذا التخصيص وحكمة تحديد
سکھاؤں گا ۔ پس انہوں نے اس تخصیص کا بھید اس سے دریافت کیا اور اس چمک کے محدود رکھنے کی حکمت پوچھی
هذا التبصيص، فأقسم بالأقنوم الذى يجير الجاني أنه ضاها في
پس اس نے اس اقنوم کی قسم کھائی جو گناہ گار کو گناہ سے خلاصی بخشتا ہے کہ وہ اس عادت میں اقنوم ثانی سے مشابہ ہے۔
هذه العادة بالأقنوم الثاني، وجعلهم كالمسيح من المتفردين۔ ثم
یعنے جیسے اقنوم ثانی نے حضرت عیسلے سے پہلے کسی اور سے تعلق نہیں کیا نہ بعد میں کرے گا ایسا ہی اس نے اس قوم سے
شمر ذيله ليطير كالعقاب، فغدا بإزعام الذهاب ولا اغتداء
یہ تعلق پیدا کیا اور کہا کہ میں نے اقنوم ثانی کی طرح ہو کر تمہیں مسیح کی طرح اپنے تعلق سے خاص کر دیا ہے پھر اس
الغراب، وقال لهم عند الفرار يا سادات الأمصار وصناديد
نے اپنا دامن اکٹھا کیا تا کہ عقاب کی طرح اڑ جائے پس اس نے چلے جانے کی نیت سے صبح کی ایسی صبح کہ کبھی
۸۵ الديار، سآتيكم إلى نصف النهار، فانتظروني قليلا من الانتظار، ولا
کوے نے بھی نہ کی ہو اور بھاگنے کے وقت ان کو کہنے لگا کہ اے شہروں کے سردار و اور ولائیتوں کے رئیسوں میں
تأخذكم شيء من الاضطرار، فإن الرقية طويلة والبغية جليلة
دو پہر تک تمہارے پاس آؤں گا سوتم نے کچھ تھوڑی سی میری انتظار کرنا اور تمہیں کچھ بے قراری نہ ہو کیونکہ منتر
والطبيعة عليلة، والمسافة بعيدة، والبرودة شديدة، وما كنت أن أشق
بہت لمبا ہے اور مطلب بہت بڑا ہے اور مراد بہت بڑی ہے اور طبیعت بیمار ہے اور دور جانا ہے اور سردی بہت
على نفسي في هذا الضعف والنحافة، وما أجد في بدني قوة قطع
پڑتی ہے اور میرا دل نہیں چاہتا کہ اس ضعف اور پیرانہ سالی میں یہ مشقت اپنے پر اٹھاؤں اور میرے بدن میں یہ
المسافة، وإني نبذت عُلق الدنيا كلها، وتركت كُثُرَها وقُلها، وما
قوت بھی نہیں کہ اتنی دور جا سکوں اور میں دنیا کے تمام علاقے چھوڑ بیٹھا ہوں اور مجھے بجز اس کے کچھ اچھا دکھائی
يسرني إلا ذكر المسيح رب العالمين ( لعنة الله على الكاذبين)
نہیں دیتا جو مسیح کا ذکر کرتا رہوں جو رب العالمین ہے۔
نور الحق الحصة الاولى
ولكني كلفت نفسى لكم بما رأيتكم من قبائل الشرفاء
مگر میں نے تمہارے لئے یہ کلفت اٹھائی کیونکہ میں نے شریف قبیلوں میں سے تمہیں پایا اور
ووجدتكم كأطلال الأمراء وفى الضرّاء بعد النعماء ، وبما تحققت
میں نے دیکھا کہ تم امیروں کے باقی ماندہ نشان اور بعد نعمت کے سختی میں پڑے ہو اور اس لئے بھی کہ ہم میں اور تم میں
المصافاة وانعقدت المودات، فهاجت رحمتی و ماجت شفقتی
بہت پیار ہو گیا ہے اور دوستانہ ربط ہو چکا ہے سو میری رحمت اور شفقت تمہارے لئے اٹھی
و جذبني بَخْتُكم المحمود ونجمكم المسعود، فأردت أن أجعلكم
اور موجزن ہوئی اور تمہارے طالع محمود اور نیک ستارہ نے مجھے اپنی طرف کھینچ لیا سو میں نے چاہا کہ
كالسلاطين۔ وسأرجع إليكم مع الجنى الملتقط، فانتظروا بالقلب
تمہیں بادشاہ کی طرح بنا دوں ۔ اور میں عنقریب تازہ چنا ہوا میوہ لے کر تمہارے پاس آؤں گا سو آرزو مند دل
المغتبط، سترون بيضاء وصفراء كحليلة جميلة زهراء ، وأوافيكم
کے ساتھ میرے منتظر رہو عنقریب تم سونے اور چاندی کے ایسے جلوہ کو دیکھو گے جیسے کہ ایک خوبصورت
كالمبشرين المستبشرين۔ فذهب وتركهم مغبونين۔ فما فهموا أنه غَرَّ
عورت سامنے آجاتی ہے۔ سو اس نے یہ کہا اور چلا گیا اور ان کو ٹوٹے میں چھوڑ گیا ۔ سو انہوں نے نہ سمجھا کہ
وطلب المفرّ، وفرحوا بتصور حصول المراد، ولبثوا يرقبونه رقبة
وہ دھوکا دے گیا اور بھاگ گیا اور مراد ملنے کے تصور میں وہ خوش ہوئے اور اسی جگہ ٹھہر کر ایسے طور سے اس کی
أهلة الأعياد، وينتظرونه انتظار أهل الوداد متنافسين، إلى أن
انتظار کرتے رہے جیسا کہ عید کے چاند کی انتظار کی جاتی ہے اور جیسا کہ دوست دوست کا منتظر ہوتا ہے یہاں تک کہ
تلبست الشمس كالمتندمين نقابها ، وسوّدت كالمحزونين ثيابها،
سورج نے شرمندوں کی طرح اپنا منہ چھپا لیا اور ماتم زدہ اور سخت غم ناک لوگوں کی طرح سیاہ کپڑے پہن لئے
وألغت كالمخدوعين حسابها، واختفت بوجه مصفر كالمنهوبين۔ (۸۷)
اور اپنے وجود کو دھوکا کھانے والوں کے مال کی طرح حساب سے نظر انداز کر دیا اور منہ زرد کے ساتھ ایسا چھپا جیسا کہ وہ
نور الحق الحصة الأولى
فلما طال أمد الانتظار، وتجاوز الوقت من موعد المكار، وأضاعوا في
لوگ زرد رنگ ہو جاتے ہیں جن کے مال لوٹے جاتے ہیں پس جبکہ انتظار کا زمانہ لمبا ہو گیا اور اس مکار کے وعدہ
رقبة الزمان، وبان أن الرجل قد مانَ ، نهضوا كالمجانين، وسعوا إلى كل
سے وقت بڑھ گیا اور جبکہ بہت سا وقت انہوں نے انتظار میں ضائع کیا اور کھل گیا کہ وہ آدمی تو جھوٹ بول گیا تو
طرف مفتشين، وعدوا إلى اليمين واليسار مرتعدين، بتصور الحلى
سودائیوں کی طرح اٹھے اور ہر یک طرف تلاش کرتے ہوئے دوڑے اور دائیں بائیں طرف دوڑتے ہوئے گئے اور بڑے زیوروں
الكبار وفكر هتك الأستار ۔ فلما استيأسوا منه كالثكلى سقطوا
کا خیال اور پردہ دری کا بھی فکر تھا پس جب کہ اس کے ملنے سے زن فرزند مردہ کی طرح نو امید ہو گئے تو
كالموتى، وأكبّوا على وجوههم باكين، وعرفوا أنهم قد خُدعوا بل
روتے ہوئے اپنے مونہوں پر گرے اور سمجھ گئے کہ ہمیں دھوکا دیا گیا بلکہ ہمارا ناک کاٹا گیا اور
جدعوا ومن القوم قدعوا، فضربوا على خدودهم قائلين يا ويلنا إنا كنا
قوم سے ہم ہٹائے گئے تب انہوں نے اپنی گالوں پر یہ کہتے ہوئے طمانچے مارے ہمارے پر واویلا ہم تو لوٹے گئے
منهوبين مخدوعين۔ ثم ألقوا على رؤوسهم غبار الصحراء ، وصعدت
دھوکا دیئے گئے پھر انہوں نے اپنے سروں پر جنگل کا گھٹا ڈال لیا اور ان کی فریاد آسمان تک پہنچ گئی
صرخهم إلى السماء ، وجمعوا الناس حولهم من شدة الجزع والفزع
تب قوم ان کے پاس دوڑتی ہوئی آئی اور انہوں نے اس بلا سے نازل ہوئی اور اس زخم سے جس کا شگوفہ نکلا
والبكاء ۔ فجاء هم القوم مُهرعين، فسألوا عن بلاء نزل وجُرح ابتزل، وعن
اور اس مصیبت سے جس نے دلوں کو گلایا اور اس حادثہ سے جس نے بے قراری پیدا کی
مصيبة مذيبة للقلوب وداهية مهيّجة للكروب، واستفسروا من تفاصيل |
دریافت کیا اور مصیبت کی تفصیل دریافت کی اور اس قصہ کی کیفیت پوچھی سو انہوں
المصيبة وكيفية القصة۔ فعافُوا أن يبيّنوا خوفًا من طعن الناس والخزى بين
نے بیان کرنے سے دل چرا یا کیونکہ وہ لوگوں کے لطن طعن اور خاص و عام
نور الحق الحصة الأولى
العوام والخواص، ومع ذلك كانوا صارخين۔ فقال القوم ما لكم لا
میں رسوا ہونے سے ڈرے مگر باوجود اس کے فریاد کر رہے تھے۔ پس قوم نے کہا کیا سبب کہ تمہارے آنسو
ترقا دمعتكم ولا تسكن زفرتكم، أظلمتم من قوم عادين؟ لم تسترون
نہیں تھمتے اور تمہاری چیچنیں کم نہیں ہوتیں کیا تم پر کسی ظالم نے ظلم کیا کیوں تم حقیقت کو چھپاتے
الحقيقة وتزيدون الكربة، ألا ترون إلى لوعة كرب المحبين؟ فصاحوا
اور اپنے دوستوں کی بے قراری کو زیادہ کرتے ہو۔ پس انہوں نے پھر ایک چیخ ماری جو ایک زیاں رسیدہ
صيحة المغبون، واستحيوا من إظهار الكمد المكنون، ثم بينوا القصة
مارتا ہے اور چھپے ہوئے غم کے ظاہر کرنے سے شرم کی پھر قصہ کو کھول دیا اور غصہ ظاہر
وأبدوا الغُصة، وما كادوا أن يبينوا، ولكن عجزوا عن إصرار (۸۷)
کر دیا اور نہیں چاہتے تھے کہ ظاہر کریں لیکن اصرار کرنے والوں کے اصرار سے عاجز آ گئے ۔ پس ہریک
المصرين فلامهم كلُّ أحد من العقلاء ، ومطرت من كل جهة سهام
عقلمند نے ان کو ملامت کی اور ملامت کرنے والوں کے ہر یک طرف
العذلاء ، فنكسوا رؤوسهم متندمين۔ وقال المعيرون يا معشر الحمقاء
سے تیر برسے۔ پس انہوں نے شرمندہ ہو کر سر جھکا لئے اور ملامت کرنے والوں نے کہا
وأئمة الجهلاء ، ألستم علمتم أنه جاء كم فقير بادي الخذلان، وعليه
کہ اے احمقو اور جاہلوں کے پیشواؤ کیا تمہیں معلوم نہیں تھا کہ ایک محتاج تمہارے پاس آیا جس کی بے عزتی کھلی کھلی تھی
بردانِ رنان كالعُثان ؟ فمن كان في أطمار كيف يهبكم رياش أفخار،
اور اس پر پرانی چادریں دھوئیں کی طرح تھیں سو جو شخص آپ ہی پرانی چادریں رکھتا تھا وہ تمہیں لباس فاخرہ
وينجيكم من أسر أوطار ؟ أما رأيتم عليه أثر الإفلاس، فكيف شغفتم به
کہاں سے دیتا اور کیونکر تمہاری حاجت روائی کرتا کیا تم نے افلاس کے آثار اس میں نہیں پائے تھے
أكنتم أنعاما أو من الناس؟ ثم كانت هذه الخرافات بعيدة من قانون
پھر کیوں تم اس کے فریفتہ ہو گئے کیا تم چار پائے تھے یا آدمی تھے پھر قطع نظر اس سے یہ باتیں بھی از قبیل
نور الحق الحصة الأولى
القدرة وخارجة من السنن المستمرة، فكيف قبلتموها وقائلها إن
خرافات اور قانون قدرت سے بعید تھیں اور خدا تعالیٰ کی سنت مستمرہ سے دور تھیں پس اگر تم عقلمند تھے تو کیوں اس شخص کو
كنتم عاقلين۔
اور اس کی باتوں کو قبول کر لیا۔
وكيف نسيتم تجارب الحكماء ، أكنتم أنعامًا أو كنشوان
اور کیونکر تم نے حکیموں کے تجارب کو فراموش کر دیا کیا تم چار پائے تھے یا شراب سے مست تھے
الصهباء مخمورين؟ وكيف ظننتم أنه صدوق أمين مع أنه خالف
اور تم نے کیونکر جانا کہ وہ صادق اور امین ہے حالانکہ اس نے تمام صادقوں کے برخلاف
الصادقين أجمعين؟ أما رأيتم أطماره؟ أما شاهدتم إزاره ؟ أما سمعتم من
بات کہی کیا تم نے اس کی پرانی چادریں نہ دیکھیں کیا تم نے مکاروں کے قصے
قبل قصص المكارين؟ فلا تلوموا أحدًا ولوموا أنفسكم إنكم قد
نہیں سنے تھے سو تم اپنے آپ کو ملامت کرو نہ کسی دوسرے کو تم نے
أهلكتم نسوانكم وإخوانكم وخلانكم وجيرانكم، فليبك على
اپنی بیویوں اور اپنے بھائیوں اور اپنے دوستوں اور اپنے ہمسائیوں کو ہلاک کر دیا پس چاہیے کہ ہر یک
فهمكم من كان من الباكين۔
رونے والا تمہاری سمجھ پر رووے ۔
هذا مثل المسيحيين وكفارتهم وجهلهم وغرارتهم، وما قلنا
یہ عیسائیوں اور ان کے کفارہ کی مثال ہے اور ان کی نادانی کا نمونہ ہے اور ہم نے
إلا نصاحة لله لقوم جاهلين۔ ولكن المسيح والصالحين من أصحابه
محض اللہ نادانوں کے لئے یہ نصیحت بیان کی ہے مگر مسیح اور اس کے نیک اصحاب اس تمثیل
مبرؤون من ذلك المثل وخطابه، وما نتوجه إلا إلى الخائنين
سے مبرا ہیں اور ہمارا خطاب صرف ان خیانت پیشہ لوگوں کی طرف ہے
نور الحق الحصة الاولى
الذين سيرتهم سيرة السرحان ولبوسهم لبوس الرهبان، وقد تبين
جن کی خصلت بھیڑیے کی خصلت اور لباس راہبوں کا لباس ہے اور ان کی برگشتگی اور ان کی رات کی سختی ظاہر
انكفاء هم وبرح ليلائهم، وتبين أنهم من الضالين المضلين۔ ومن وقاحتهم
ہو چکی ہے اور ظاہر ہو چکا ہے کہ وہ گمراہ اور باطل پرست ہیں۔ اور ان کی کمال بے شرمی ہے
أنهم مع جهلهم يصولون على الإسلام، ويضلون طوائف الأنام، ويشيعون
کہ وہ باوجود اپنی نادانی کے اسلام پر حملہ کرتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر رہے اور انواع اقسام کے
أنواع الآثام، وكانوا قومًا دجّالين۔ فليندموا على بادرة الاعتقاد، وليخافوا
گناہوں کو پھیلا رہے ہیں اور وہ ایک دجال قوم ہے پس چاہیئے کہ اپنی جلدی کے اعتقاد سے پشیمان ہوں اور
خسرانهم يوم المعاد، وما أنا إلا نذير من ربّ العالمين۔
اپنے آخرت کے ٹوٹے سے ڈریں اور میں تو ایک ڈرانے والا خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں۔
إنى من الله العزيز الأكبر حق فهل من خائف متدبّر
میں اس خدا کی طرف سے ہوں جو بزرگ اور عزت والا ہے یہی بات سچ ہے پس کوئی ہے! جو ڈرے اور سوچے
جاءت مرابيع الهدى ورهامها نزلتُ وجود بعدها كالعسكر
ہدایت کے بہاری مینہ آ گئے اور ہلکے ہلکے مینہ تو اتر آئے اور بڑا مینہ اس کے بعد ایک لشکر کی طرح آنے والا ہے
جعلت ديار الهند أرض نزولها نصرًا بما صارت محل تنصر
ان مینہوں کے اترنے کی جگہ ہند کی زمین قرار دی گئی مدد کے طور پر کیونکہ عیسائی دین مسلمانوں میں پھیلنے کی یہی جگہ ہے
فيها جموع يشتمون نبينا فيها زروع من خلال مُوثَرِ
اس ملک میں ایسے لوگ ہیں جو ہمارے نبی صلعم کو گالیاں دیتے ہیں اس ملک میں گمراہی کی کھیتیاں ہیں جو پسند کی گئی ہیں
قوم يعادون التقى من خبثهم ويؤيدون أمور ضد تطهر
وہ ایک قوم ہے جو بوجہ اپنے خبث کے پر ہیز گاروں سے دشمنی رکھتی ہے
اور ناپاکی کی باتوں کو شائع کر رہے ہیں
وتكنست ذاتَ المِرار ظبيهم إذ صُلتُ عند تناضل كغضنفر
اور کئی مرتبہ ان کے ہرن مجھ سے چھپ گئے جب کہ میں نے لڑائی کے وقت شیر کی طرح حملہ کیا
نور الحق الحصة الاولى
منهم خبيث مفسد متفاحش أُخبرتُ عنه وليتنى لم أخبر
ان میں سے ایک خبیث مفسد بدگو دشنام وہ ہے مجھے اس کی اطلاع دی گئی ہے کاش کہ نہ دی جاتی یعنی اس کا وجود ہی نہ ہوتا
(۸۹) غول يسبّ نبينا خير الورى لُكَع وليس بعالم متبحر
ایک شیطان ہے جو ہمارے نبی افضل المخلوقات کو گالیاں دیتا ہے سفلہ نادان فرومایہ ہے اور ایسا نہیں ہے کہ کوئی عالم متجر حقائق کی تہ تک پہنچنے والا ہو
يا غُول بادية الضلالة والهوى تهذى هوى من غير عين تبصر
اے گمراہی اور حرص کے جنگل کے شیطان تو محض ہوا پرستی سے بکواس کر رہا ہے اور معرفت کی آنکھ تجھ کو حاصل نہیں
قطعت قلب المسلمين جميعهم كم صارم لك يا عبيط وخنجر
تو نے تمام مسلمانوں کا دل ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اے دروغگو جنگجو ہمیں ی تو بتلا کہ تیرے پاس کتنی تلواریں اور خنجر ہیں
إنا تصبرنا على إيذائكم والنفس صارخة ولم تتصبر
ہم نے تو تمہارے دکھ دینے پر تکلف صبر کیا مگر جان فریاد کر رہی ہے اور صبر نہیں کر سکتی
إنا نرى فتنا تذيب قلوبنا إنا نرى صورا تهول بمنظر
ہم وہ فتنے دیکھ رہے ہیں جو دلوں کو گلاتے ہیں ہم وہ منہ دیکھ رہے ہیں جو ہمیں ڈراتے ہیں
جاء وا كمفترس بناب داعس دحا ككلب نابح متشذّر
وہ ایک شکار مارنے والے کی طرح نیزہ مارنے والے دانتوں قوم میں تفرقہ ڈالنے والے ہیں اس کتے کی طرح جو آواز کرتا اور
کے ساتھ آئے
حملہ کرنے کے لئے اپنی دم اکٹھی کر لیتا ہے
كانوا ذيابًا ثم وجدوا سَخُلةً في البر منفردًا أسير تحشر
وہ تو بھیڑیئے تھے سو انہوں نے جنگل میں ایک اکیلا بره پایا جو ماندگی کا مارا ہوا تھا
وترى بطون المفسدين كأنها قرب بما نالوا كمال تعجر
اور مفسدوں کے پیٹوں کو تو دیکھتا ہے کہ گویا وہ مشکیں ہیں کیونکہ پیٹ اتنے بڑھ گئے کہ ان میں بل پڑتے ہیں
حاذت مطاياهم على أعناقنا حتى تكسرنا كعظم أنخر
انہوں نے اپنی سواریوں کو ہماری گردنوں پر سخت دوڑایا یہاں تک کہ ہم بوسیدہ ہڈی کی طرح ہو گئے
فاض العيون من العيون كأنها ماء جرى من عندم متعصر
چشمے جاری ہو گئے گویا کہ وہ دم الاخوین کا پانی ہے جو اس کے نچوڑ نے کے وقت چک رہا ہے
آنکھوں
سے