نورالحق حصہ اوّل

حصہ 11

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الاولى
فنهضت أنصحهم وكيف نصاحتى قومًا أوابد معجبين كضيطَر
پس میں گالیاں دینے والوں کو نصیحت کرنے کے لئے اٹھا اور میرا نصیحت دینا ایسی قوم کو کیا مفید ہو سکتا تھا جو ایک وحشی اور خود ہیں اور فرومایہ اور بے خبر آدمی کی طرح ہے
قد غُودِرَ الإسلام من جهلاتهم وخلت أماعز عن سحاب ممطر
عوام نادان نے ان کے باطل وساوس سے اسلام کو ترک کر دیا اور وہ پتھریلی زمین برسنے والے بادل سے محروم رہ گئی
شاقت قلوب الناس ظُعْنُ حيائهم فتأبطوا برحاءَ هم بتخير ٩٠)
لوگوں کے دلوں کو ان ہورج نشینوں نے شوق دلایا جوان کی ہنڈیوں کے سرپوش کے اندر تھیں سو انہوں نے ان کی بلا کو دیدہ دانستہ بغل میں لے لیا
زُجَلٌ عمون منجسو عرصاتِنا فَجَأَتُ طوائحهم كَذِئْبٍ مُبكِرِ
اندھی جماعتیں ہیں جو ہمارے ملک کو پلید کر رہی ہیں ان کے حوادث ناگاہ ہم پر پڑے اور وہ ایسے آئے جیسا کہ بھیڑ یا فجر کے وقت شکار کے لئے لگتا ہے
والعين باكية وليس بكاؤنا شيئًا سوى الفضل المنير المسفر
آنکھ تو رو رہی ہے مگر ہمارا رونا کچھ حقیقت نہیں بجز اس فضل کے جو روشن کرنے والا اور صبح کے وقت آنے والا ہے
إن البلايا لا يرُدُّ رِكابها إلا يدا ملك قدير أكبر
بلاؤں کے اونٹ سواروں کو کوئی رد نہیں کر سکتا مگر اس بادشاہ کے دونوں ہاتھ جو قدیر اور اکبر ہے
إن المهيمن لا يُضِيع عباده فَافْرَحُ ولا تحزن بوقتِ مُصْجِرٍ
خدا اپنے بندوں کو ضائع نہیں کرے گا سوتو خوش ہوا اور ایسے وقت میں جو دل کو تکلیف دینے والا ہے غمگین مت ہو
أيها المتنصّرون والعادون العمون لقد جئتم شيئًا إذا ، وجزتم
اے عیسائیو اور حد سے تجاوز کرنے والے اندھو تم ایک عجیب بات لائے اور یقیناً تم نے راہ راست کو چھوڑ دیا۔
عن القصد جدا۔ تعبدون من مات وفات، وعظمتم العظام الرفات
تم نے اس کو خدا پکڑا جو مر گیا اور گزر گیا اور بوسیدہ ہڈیوں کی تعظیم کی
وغمصتم الصادقين۔ وفيكم من إذا كُلِّمَ كَلَّمَ، وَإِذَا سُلَّمَ ثَلَّمَ۔ تقولون
اور صادقوں کا تم نے عیب پکڑا اور تم میں ایسے شخص بھی ہیں کہ جب ہمکلام ہوں تو بدگوئی سے دلوں کو آزار
إنا لقنا الحلم، وعُلّمنا السلم، ولكنا لا نجد فيكم قارع
پہنچاویں اور جب بدی کا جواب نہ دیا جاوے اور بے گزند رکھا جائے تو اور بھی رخنہ ڈالیں۔ اپنی زبان سے تو یہ کہتے ہو کہ

نور الحق الحصة الأولى
هذا الصفات وقريع هذه الصفات، بل نجدكم حريصين على الضر،
ہم کو علم سکھایا گیا ہے اور صلح کاری کی تعلیم ہوئی ہے مگر ہم تم میں ایسا شخص نہیں پاتے جو اس تعلیم کے پتھر کوٹھوکنے والا
وراغبين في إيصال الشرّ ۔ تسبّون الأخيار، وتلعنون الأبرار، وتختالون
اور ان صفتوں کا مالک ہو بلکہ ہم تو تم کو دکھ دینے پر حریص پاتے اور شرارت کرنے پر راغب دیکھتے ہیں تم نیکوں کو
من الزهو، وتنصبّون إلى اللهو، وما تنصرتم إلا لتكونوا ذوى جُرُدٍ
گالیاں دیتے اور راستبازوں پر لعنت بھیجتے ہو اور تمہارے ناز کی چال میں تکبر بھرا ہوا ہے اور لہو لعب کی طرف
مربوطة وجدة مغبوطة، ولتميسوا في رياش، وتتخلصوا من فكر
گرے جاتے ہو اور عیسائی ہونے سے تمہاری یہی غرضیں ہیں کہ تمہارے طویلوں میں گھوڑے ہوں اور قابل
معاش، وتجدوا ما تشتهى الأنفس وتتلذ الأعين، ولتتجنوا قطوف
رشک دولت مندی تم کو حاصل ہوا اور لباس فاخرہ میں تم لٹکتے پھرو اور معاش کی فکر سے فارغ ہو جاؤ اور تم کو وہ سب
اللذات فارغين۔ ووالله إن فسق النصارى قد عظم في الديار، وأخنوا
چیزیں مل جائیں جن کو تمہارے نفس چاہتے ہیں اور جن سے تمہاری آنکھیں لذت حاصل کرتی ہیں اور تاکہ تم اپنی
على الناس بأنواع التبار۔ اتسخت أبدانهم من أوساخ الذنوب، فما
لذتوں کے چنے ہوئے پھل فارغ بیٹھ کر کھاؤ۔ اور بخدا انصاری کا فسق ملکوں میں بڑھ گیا ہے اور قسم قسم کی ہلاکت
مالوا إلى الذنوب، وبلغ أمرهم من كثرة الأدران إلى الحمام، فما
میں لوگوں کو ڈال دیا ہے ان کے بدن گناہوں کی میل سے میلے ہو گئے مگر انہوں نے نہ چاہا کہ پانی کا بھرا ہوا بو کا
عجوا إلى الحمام، وصاروا بادي الجردة كالأنعام، فما آلوا إلى حلل
ان کو ملے اور میلوں کی کثرت سے ان کی نوبت موت تک پہنچی پس انہوں نے حمام کی طرف رغبت نہ کی اور
الإنعام، وأحبوا الذهب، والإيمانُ فرَّ وذهب، فأكبّوا على الدنيا خائنين۔
چار پاؤں کی طرح ننگے ہو گئے اور انعام کے لباس کی طرف توجہ نہ کی اور سونے سے پیار کیا اور ایمان بھاگ گیا سو
و كذلك زادت منهم سموم الطغيان، وركدت ريح الإيمان، حتى
دین سے نومید ہو کر دنیا پر گرے اور اسی طرح ان سے گمراہی کی زہریں پھیلیں اور ایمان کی ہوا تھم گئی یہاں تک کہ
سهو والصحيح ” هذه ۔ (الناشر)

نور الحق الحصة الأولى
صار الزمان كليلة حالكة الجلباب هامية الرَّباب، تركوا طريق الخير
زمانہ ایسا ہو گیا جیسی کہ اندھیری رات جس کا بادل برس رہا ہے انہوں نے اس بھلائی کے طریق کو
المأثور، ودعوا إلى الويل والثبور، ثم صار الكذب عادتهم، وإشاعة |
چھوڑ دیا جو مسلسل چلی آتی تھی اور موت اور ہلاکت کی طرف لوگوں کو بلایا۔ جھوٹ ان کی عادت ہو گیا
الفسق سيرتهم، وتوهين المقدسين خصلتهم، ومال الإعانات جرتهم۔
اور فسق ان کی سیرت ہو گیا اور پاکوں کی توہین کرنا ان کی خصلت ہو گئی اور چندہ کا روپیہ ان کا
لا يبالون صغيرة ولا كبيرة، ولا يتقون جرأة ولا جريرة، ويفتنون قلوب |
جال ہو گیا نہ صغیرہ
سے ڈریں اور نہ کبیرہ سے نہ دلیری سے اور نہ گناہ سے
الناس بأنواع الوسواس، أو ينطقون بالبهتان على رسل الرحمن۔
تا اور لوگوں کو قسما قسم کے وساوس سے فتنہ میں ڈالیں اور خدا تعالیٰ کے پیغمبروں پر بہتان
وشنشنتُهم الانتقال من صيد إلى صيد، والرجوع من كيد إلى كيد،
باندھتے ہیں اور ان کی خصلت یہ ہے کہ ایک شکار سے فارغ ہو کر دوسرے شکار کی طرف جائیں اور
فتارة يرون النساء، وطورا بيضاء وصفراء ، ومرةً مِياءَهم الغزار،
ایک مکر سے دوسرے مکر کی طرف رجوع کریں بعض وقت عورتیں دکھاتے ہیں اور بعض وقت سونا اور چاندی اور
وأخرى الأشجار والثمار ۔ فنشب الجهّالُ في شبكتهم، والفساق في
کبھی اپنے پانی کی کثرت اور کبھی درخت اور کبھی پھل ۔ سو ان کے جال میں اکثر جاہل پھنس گئے اور اکثر فاسق
هوتهم، ونسلوا من كل حدب مصطادين۔
ان کے گڑھے میں جا گرے اور وہ ہر یک بلندی سے شکار کرنے کے لئے دوڑے۔
أنظر إلى المتنصرين وذانهم وانظُرُ إلى ما بدأ من أدرانهم ٩٢)
عیسائیوں کو دیکھو اور ان کے عیبوں کو
اور ان میلوں کو دیکھ جو ان سے ظاہر ہوئیں
من كل حدب ينسلون تشذّرًا وينجسون الأرض من أوثانهم
وہ اپنی زیادتیوں اور تعدیوں کی وجہ سے ہر یک بلندی سے دوڑے ہیں اور اپنے بتوں سے زمین کو ناپاک کر رہے ہیں

نور الحق الحصة الأولى
وجہ
سے
رہی ہے
نشكو إلى الرحمن شرَّ زمانهم ونعوذ بالقدوس من شيطانهم
ہم ان کے زمانے کے شر سے خدا تعالیٰ کی طرف شکایت لے جاتے ہیں اور ان کے شیطان سے پاک پروردگار کی پناہ میں آتے ہیں
هل من صدوق يُوجدَنُ في قومهم أم هل عرفت الصدق في بلدانهم
کیا کوئی راستباز ان کی قوم میں پایا جاتا ہے یا تو نے شناخت کیا کہ ان کے شہروں میں سچائی بھی ہے
هم يعبدون الآدمي كمثلهم هم ينشرون الفسق في أوطانهم
وہ اپنے جیسے آدمی کی پرستش کر رہے ہیں وہ اپنے وطنوں میں بدکاری کو پھیلاتے ہیں
الماكرون الكائدون من الهوى والزور كالأثمار في أغصانهم
حرص کی
مکار اور فریبی ہیں اور ان کی شاخوں میں جھوٹ پھلوں کی طرح موجود ہے
العين باكية على حالاتهم للعقل حسرات على هذيانهم
آنکھ ان کے حالات پر رو
اور عقل کو ان کے بکواس پر حسرتیں ہیں
مكر على مكر خيال قلوبهم كذب على كذب بيان لسانهم
ان کے دلوں کے خیال مکر پر مکر ہے
إني أراهم كالبنين لِغُولِهم إن التطهر لا تحل بخانهم
میں دیکھتا ہوں کہ وہ اپنے ابلیس کے لئے بطور بیٹوں کے ہیں اور پاکیزگی ان کے کاروان سرائے میں نہیں اترتی
كيف الرجاء وقد تأبط قلبهم شرا أراه دخيل جَذر جنانهم
کیونر امید کریں حالانکہ ان کے دل شرارت کو اپنی بغل میں لئے بیٹھے ہیں اور وہ شرارت ان کے دلوں کے اندر گھسی ہوئی ہے
بل كذبوا بالحق لما جاءهم وتمايلوا حقدًا على بهتانهم
بلکہ جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے تکذیب کی اور کینہ سے اپنے بہتانوں کی طرف جھک پڑے
كم من سموم هب عند ظهورهم كم من جهول صيد مِن أرسانهم
ان کے ظاہر ہونے سے بہت سی گرم ہوائیں چلی ہیں اور ان کی رسیوں سے بہت جاہل شکار ہو گئے
۹۳) هم أنكروا بحر العلوم بخبثهم واستغزروا ما كان في كيزانهم
انہوں نے اپنے خبث سے علموں کے دریا سے انکار کیا اور جو کچھ ان کے پیالوں میں تھا ان کو بہت کچھ سمجھا
اور ان کی زبان کا بیان جھوٹ پر جھوٹ ہے

نور الحق الحصة الأولى
لا يعلم النوكي دخيلة أمرهم من غير رقتهم ولين لسانهم
بے وقوف لوگ ان کی اصل حقیقت کو نہیں جانتے بس اسی قدر جانتے ہیں کہ وہ زبان کے نرم ہیں
والله لولا ضنك عيش مُقلِقٍ ما مال مرتد إلى أديانهم
اور بخدا اگر تنگی رزق کسی کو تکلیف نہ دیتی تو کوئی مرتد ان کے دین کی طرف میل نہ کرتا
قد جاءهم قوم بحرص لبانهم ولينفضنُ ما كان في أردانهم
ایک قوم تو ان کے دودھ کی حرص سے ان کے پاس آئی تاکہ وہ جو کچھ ان کی آستینوں میں ہے جھاڑ لیں
كانوا كذئب البر مكلوم الحشا من جوعهم فسعوا إلى عمرانهم
وہ جنگل کے بھیڑیے کی طرح بھوک سے خستہ اندرون تھے پس وہ ان کی آبادی کی طرف دوڑے
قوم سقوا كأس الحتوف بوعظهم قوم خروف في يدى سرحانهم
ایک قوم نے تو موت کے پیالے ان کے وعظ سے پی لئے اور ایک دوسری قوم بڑہ کی طرح اس بھیڑیے کے ہاتھوں میں ہے
عمت بلاياهم وزاد فسادهم واشتد سيل الفتن من طغيانهم
ان کی بلائیں عام ہو گئیں اور ان کا فساد بڑھ گیا اور فتنوں کا سیلاب ان کی بے اعتدالیوں سے بہت سخت ہو گیا
يا رَبِّ خُذهم مثل أخذك مفسدًا قد أفسد الآفاق طول زمانهم
اے خدا تو ان کو پکڑ جیسا کہ تو ایک مفسد کو پکڑتا ہے ان کے طول زمانہ نے دنیا کو بگاڑ دیا
أدرك رجالا يا قديرُ ونسوةً رحما ونَجِّ الخَلق من طوفانهم
اے قادر تو اپنے رحم سے مردوں اور عورتوں کی جلد خبر لے اور مخلوق کو اس طوفان سے نجات بخش
حلت بأرض المسلمين جنودهم فسرت غوائلهم إلى نسوانهم
ان کے لشکر مسلمانوں کی زمین میں اتر آئے اور ان کی بلاؤں نے مسلمانوں کی عورتوں تک سرایت کی
يا رب أحمد يا إله محمّدٍ اِعصِمُ عبادك من سموم دخانهم
اے احمد کے رب اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اللہ اپنے بندوں کو ان کے دھوؤں کی زہروں سے بچالے
يا عوننا انصُرُ مَن سواك ملاذنا ضاقت علينا الأرض من أعوانهم
اے ہمارے مددگار تیرے سوا ہمارا کون جا پناہ ہے ہم پر ان لوگوں کے مدد گاروں سے زمین تنگ ہو گئی

نور الحق الحصة الأولى
كسر زجاجتهم إلهى بالصفا واعصم عبادك من سموم بيانهم
اے خدا پتھروں سے ان
کے شیشے کو توڑ دے اور ان کے بیان کی زہر سے اپنے بندوں کو بچالے
سبوا نبيك بالعناد وكذَّبوا خير الورى فانظر إلى عدوانهم
تیرے نبی کو انہوں نے عناد سے گالیاں دیں اور جھٹلایا وہ نبی جو افضل المخلوقات سے ہے سو تو ان کے ظلم کو دیکھ
يا رب سحقهم كسحقك طاغيًا وَانْزِلُ بساحتهم لهدم مكانهم
اے میرے رب ان کو ایسا پیس ڈال جیسا کہ تو ایک طاغی کو پیتا ہے اور ان کی عمارتوں کو مسمار کرنے کے لئے ان کے صحن خانہ میں اتر آ
ياربِّ مَزّقهم وفَرِّق شَمْلَهم يا ربِّ قَودهم إلى ذوبانهم
اے میرے رب ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر اور ان کی جمعیت کو پاش پاش کر دے اے میرے رب ان کو ان کے گداز ہونے کی طرف کھینچ
قد أزمعوا إضلالنا ووبالنا فاضرب مكايدهم على أبدانهم
انہوں نے ہما را گمراہ کرنا اور وبال میں ڈالنادلوں میں ٹھان لیا ہے سو تو ان کے مکر انہیں کے جسموں پر مار
وإذا رميت فإن سهمك قاتل حَدٌ كأسياف على شجعانهم
اور جب تو تیر چلاوے تو تیر تیرا قتل کرنے والا ہے تیز ہے اور تلواروں کی طرح ان کے بہادروں پر پڑتا ہے
صرنا حمولة جورهم وجفائهم زُمِّتُ ركاب الهجر من وثبانهم
ہم ان کے ظلم کے شتر بار برداری ہو گئے جدائی کے اونٹوں کو ان کے حملوں کے سبب سے مہار دی گئی
لولا تعافينا تعاقب سَبِّهم لرميت سهم النار عند مثانهم
اگر ہم ان کی گالیوں کا جواب دینے سے کراہت نہ کرتے تو میں ان کے دخان کے مقابل پر آگ کے تیر چلاتا
ما يظلم الأشرار إلا نفسهم سترى بندم القلب عَضَ بنانِهم
ظالم کسی پر ظلم نہیں کرتے مگر اپنے نفس پر سو تو عنقریب دیکھے گا کہ وہ دلی ندامت سے اپنی سرانگشت کا ئیں گے
ظنوا بأن الله مخلف وعده فبغوا بأرض الله من طغيانهم
انہوں نے خیال کیا کہ خدا تعالیٰ اپنا وعدہ نہیں پورا کرے گا تب وہ خدا تعالیٰ کی زمین میں اپنی بے اعتدالی کی وجہ سے باغی ہو گئے
وقبول أمر الحق عار عندهم صعب على السفهاء عطف عنانهم
سو حق کا قبول کرنا ان کے نزدیک عار ہے اور نادانوں پر حق کی طرف باگ پھیرنا سخت ہو گیا ہے

نور الحق الحصة الأولى
سود كخافية الغراب قلوبهم والخلق مخدوعون من لمعانهم
ان کے دل ایسے سیاہ ہیں جیسے کوے کے وہ پر جو پیٹھ کی طرف ہوتے ہیں اور خلقت ان کی ظاہری چمک سے دھوکا کھا رہی ہے
فارقب إذا صاحبتهم بمحبّةٍ فتنا بدينك عند استحسانهم (۹۵)
پس جب تو ان کی صحبت اختیار کرے تو تجھے باعث ان کے پسند رکھنے کے اپنے دین کے فتنوں کا امیدوار رہنا چاہیے
ولقد دعوت الرب عند تناضلى والله تُرسى عند ضرب سنانهم
اور میں نے اپنے مقابلہ کے وقت اپنے رب کو بلایا اور ان کے نیزوں سے بچنے کے لئے خدا میری ڈھال ہے
یا مستعانی لیس دونک ملجأى فانصُرُ وأيدنا لهدم قنانهم
اے میرے مددگار تیرے سوا میری کوئی پناہ نہیں پس مدد کر اور ان کے پہاڑوں کے توڑنے کے لئے ہماری تائید فرما
یعنی حضرت عیسی کی موت کا قائل ہوں
يا من يعيرني بموت إلههم أفلا ترى ما جَدَّ أصل إهانهم
اے وہ شخص جو مجھے اس لئے سرزنش کرتا ہے کہ میں ان کے مصنوعی خدا کیا تو دیکھتا نہیں کہ کس اعتقاد نے ان کی بیخکنی کی ہے
والله إن حياة عيسى حية تسعى لتهلك كلَّ مَن في خانهم
بخدا حضرت عیسی کی زندگی ایک سانپ ہے وہ سانپ دوڑتا ہے تا ان سب کو قتل کرے جو ان کی سرائے میں ہیں
جعل المهيمن حكمةً من عنده في موت عيسى قطع عرق جرانهم
خدا تعالیٰ نے اس بات میں حکمت رکھی ہے
کہ حضرت عیسیٰ کی موت سے ان کا مذہب ذبح کیا جائے
كيف الحياة وقد تُوُفِّى مثله حزب وخير الخلق بعد زمانهم
یہ کیونکر ہو سکتا ہے کہ حضرت عیسے زندہ ہوں حالانکہ ان سے پہلے جتنے نبی آئے وہ فوت ہو گئے ہیں اور جو سب سے بہتر تھا اور پیچھے سے آیا وہ بھی فوت ہو گیا
هل غادر الحتف المفاجئ مرسلا أم هل سمعت الحي من أقرانهم
کیا اچانک پکڑنے والی موت نے کسی رسول کو بھی چھوڑا یا تو نے کبھی سنا کہ ان کے ہم رتبوں میں سے کوئی زندہ رہا
أ تغيظ ربك لابن مريم حشنةً وتحيد عن مولى إلى إنسانهم
کیا تو اپنے رب کو ابن مریم کے لئے غصہ دلاتا ہے کیا کچھ کینہ ہے اور مولیٰ کریم سے تو دور ہو کر عیسائیوں کے انسان کی طرف جاتا ہے
فاطلب هداه وما أخالك تطلبُ فَاخْسَا وكُن منهم ومن إخوانهم
سوتو اللہ کی ہدایت کو ڈھونڈ اور مجھے امید نہیں کہ تو ڈھونڈے پس دفع ہو اور عیسائیوں میں سے اور ان کے بھائیوں میں سے ہو جا

مامور ہوں
نور الحق الحصة الأولى
يا من تظنّى البول ماءً باردًا أخطأت من جهل بِاسْتِسْمانهم
اے وہ شخص جس نے بول کو ٹھنڈا پانی سمجھ لیا تو نے اپنی نادانی سے خطا کی اور لاغروں کو موٹا خیال کیا
يا رب أرنى يوم كسر صليبهم يارب سلطنى على جدرانهم
اے میرے رب صلیب کا ٹوٹنا مجھے دکھلا اے میرے رب ان کی دیواروں پر مجھ کو مسلط کر
۹) فإذا تكلمنا فسيفٌ قولنا رمح مبيد لا كمثل بيانهم
اور جب ہم کلام کریں تو ہماری کلام ایک تلوار ہے ایک نیزہ ہلاک کرنے والا ہے نہ ان کے بیان کی طرح
ولقد أمرت من المهيمن بعدما هاجت دخان الفتن من نيرانهم
اور میں خدا کی طرف سے
اس وقت کے بعد جو پادریوں کی آگ سے دھوئیں اٹھے
ما قلت بل قال المهيمن هكذا ما جئتهم بل جاء وقت هوانهم
یہ میں نے نہیں کہا بلکہ خدا تعالیٰ نے اسی طرح کہا میں ان کے پاس نہیں آیا بلکہ ان کی ذلت کا وقت آ گیا
طورًا أحارب بالسهام وتارةً أهوى بأسياف إلى إثخانهم
کبھی میں ان سے تیروں کے ساتھ جنگ کرتا ہوں اور کبھی میں اپنی تلواروں کے ساتھ ان کے قتل کثیر کی طرف توجہ کرتا ہوں
بمهند صاف الحديد جذمتهم وعصاى قد أفنَتْ قُوَى ثعبانهم
نہایت عمدہ تلوار سے میں نے ان کو کاٹ دیا ہے اور میرے عصا نے ان کے سانپ کی تمام قوتیں فنا کر دیں
روحي بروح الأنبياء مضمخ جادت على الجود من فيضانهم
میرا روح انبیاء کی روح سے معطر کیا گیا ہے اور ان کے فیضان کا ایک بڑا مینہ میرے پر برسا
إنا نرجع صوتنا بغنائهم إنّا سُقينا من كؤوس دنانهم
ہم انہیں کے گیت کو سُروں کے ساتھ گاتے ہیں ہم انہیں کے پیالوں میں سے پلائے گئے ہیں
قوم فنوا في سبل مربع ربِّهم والعُمى لا يدرون مطلع شأنهم
وہ ایک قوم ہے جو خدا کی راہ میں فنا ہوگئی
اور اندھے ان کی شان کے مطلع کو نہیں دیکھتے
كم من شرير أهلكوا بعنادهم ورأوا مدى نحر وراء كبانهم
بہت شریر ہیں جو بوجہ ان کے عناد کے ہلاک کئے گئے اور اپنی بیماری کے بعد ذبح کرنے کی کار دیں انہوں نے دیکھ لیں

نور الحق الحصة الأولى
وسيُرغم الله القدير أنوفهم ويُرى المهيمن ذُلَّ داءِ خُنانهم
عنقریب خدا تعالیٰ ان کی ناکوں کو خاک میں ملائے گا اور ان کی ناک کی بیماری کی ذلت دکھاوے گا
اليوم قد فرحوا برجس تنصر والحق لا يخطو إلى آذانهم
آج وہ لوگ نصرانیت کی ناپاکی سے خوش ہو رہے ہیں اور سچائی ان کے کانوں کی طرف قدم نہیں بڑھاتی
قوم تميل مع الهوى أفكارهم وعفت نقوش الصدق من حيطانهم
یہ ایک قوم ہے جن کے فکر نفسانی خواہش کے ساتھ جھک پڑتے ہیں اور سچائی کے نقش ان کی دیواروں سے مٹ گئے ہیں
ظهرت كأثر السم ثورة وعظهم رحلت تُقاة الخلق من إدجانهم ﴿٩٧﴾
زہر کے اثر کی طرح ان کے وعظ کا جوش ظاہر ہے ان کے مقام سے لوگوں کی پرہیز گاری کوچ کر گئی
هل شاهدت عيناك قومًا مثلهم أم هل سمعت نظيرهم في ذانهم
کیا ایسی قوم تو نے کوئی اور بھی دیکھی یا ان کے عیب میں اُن کی کوئی دوسری نظیر بھی سنی
بطريقة سنّتُ لهم آباؤهم يدعو إلى الجهلات صوت كرانهم
اس طریق سے جو ان کے باپ دادوں نے مقرر کیا ہے ان کا طنبور باطل باتوں کی طرف بلا رہا ہے
فكأن أبواب المكائد كلها فُتحت لفتنتنا على رهبانهم
پس گویا کہ تمام فریبوں کے دروازے ان پر اس لئے کھولے گئے کہ تا ہمارا امتحان ہو
قد آثروا طرق الضلال تعمدا ما زاد خسران على خُسرانهم
گمراہی کی تمام راہوں کو پسند کر لیا جس ٹوٹے میں وہ پڑے ہیں اس سے بڑھ کر کوئی اور ٹوٹا نہیں
إن الصليب سيُكْسَرَنُ ويُدَقَّقَنُ جاء الجياد وزهق وقتُ أتانهم
صلیب تو عنقریب ٹوٹ جائے گا گھوڑے آئے
اور گدھیاں بھاگیں
الكذب مجبنة لكل مباحث لكنهم تركوا حياء جنانهم
جھوٹ بولنا ہر یک بحث کرنے والے کے لئے بددلی کا باعث ہوتا ہے مگر انہوں نے تو اپنے دل کا حیا ترک کر دیا
سم مبيد مهلك في لبنهم مَكْرٌ مُضِلُّ الخَلْقِ فِي هَدَجانهم
اُن کے دودھ میں زہر ہے جو ہلاک کرنے والی اور مارنے والی ہے ان کی پیرانہ رفتار میں ایک مکر ہے جو خلقت کو گمراہ کرنے والا ہے

نور الحق الحصة الأولى
فارباً بدينك عند رؤية وجههم واقنع بشوك من جنى بستانهم
پس جب تو ان کو ملے تو اپنے دین کی نگرانی رکھ اور ان کے باغ کے پھل سے بیزار ہو کر کانٹے پر قناعت کر
الموت خير للفتى من خبزهم فاصبر ولا تجنح إلى تهتانهم
جوانمرد کے لئے مرنا ان کی روٹی سے بہتر ہے پس صبر کر اور ان کی ایک ساعت کے مینہہ کی طرف مت جھک
ونضارة الدنيا تزول بطرفة فاقنع ولا تنظر إلى أفنانهم
اور دنیا کی تازگی ایک دم میں دور ہو جاتی ہے سو قناعت کر اور ان کی شاخوں کی طرف نظر مت کر
النار تسقط كالصواعق عندهم فتجاف يا مغرور عن أحضانهم
آگ ان کے پاس بجلی کی طرح گر رہی ہے پس ان کے کناروں سے اے دھوکا کھانے والے ایک طرف ہو جا
۹۸) أين المفر من القضاء إذا دنا إلا إلى رَبِّ مُزيل قنانهم
کہاں بھاگیں
آگئی صرف خدا تعالیٰ کی پناہ ہے جو ان کے ٹیلوں کو دور کرے گا
يسبون جهالا برقة لفظهم يُصبون قلب الخلق من إحسانهم |
جاہلوں کو اپنی نرمی سے غلام بنا لیتے ہیں اور اپنے احسانوں سے خلقت کے دل اپنی طرف کھینچتے ہیں
فلذا يُحِبُّ مزوّر أديارهم من شحه ميلا إلى مرجانهم
اسی لئے ایک مکار ان کے گر جاؤں سے پیار کرتا ہے اپنے لالچ سے ان کے موتی کی خواہش سے
ولو انتقدت جموعهم في ديرهم لوجدت سقطا شيخهم كعوانهم
اور اگر تو ان کے گر جاؤں میں ان کی جماعتوں کو پرکھے تو ان کے بڑھے کو ایسا ہی ردی پائیگا جیسا کہ ان کے درمیانی عمر والے کو
ما الفرق بين المشركين وبينهم بل هم بنوا قصرا على بنيانهم
ان میں اور مشرکین میں فرق کیا ہے بلکہ انہوں نے تو مشرکوں کی بنیاد کو ایک محل بنا دیا
تقدیر
سے
جب
يهوى إليهم كلُّ نكس فاسق ليبيت شبعانا بلحم جفانهم
ہر یک ضعیف فاسق اُن کی طرف گرتا ہے
تا ان کے پیالوں کے گوشت سے پیٹ بھر کے رات گزارے
في قلبنا وجع وشوك دعابة من نَخُزهم خبثا وطول لسانهم
ہمارے دل میں ایک درد اور ان کے ٹھٹھوں کی وجہ سے ایک کانٹا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی زبان درازی اور خبث سے ہمارے دل کو خستہ کیا

نور الحق الحصة الأولى
ما إن أرى أثر الدلائل عندهم أصبوا قلوب الخلق من عقيانهم
میں ان کے پاس دلائل کا نشان نہیں دیکھتا لوگوں کے دل اپنے سونے کی وجہ سے کھینچ لیے ہیں
قد عاث في الأقوام ذئب شيوخهم حدثت فنون الفسق من حدثانهم
ان کے بڑھوں کے بھیڑیئے نے قوموں میں تباہی ڈالی اور ان کے جوانوں سے طرح طرح کے فسق پھیلے
تعريسهم آثار عزم رحيلهم يُخفون في الأردان حبل ظعانهم
رات کو اترنا ان کے کوچ کی نشانی ہے اور اپنی آستینوں میں لمبے رسے اسباب باندھنے کے چھپا رکھے ہیں
عار على الفطن الزكى طعامهم ضار لخلق الله ماء شنانهم
ایک دانا پاک طبع پر عار ہے کہ ان کا کھانا کھاوے اور خلق اللہ کے لئے ان پرانی مشکوں کا پانی مضر ہے
للمرء قرب المؤذيات جميعها خير لحفظ الدين من قربانهم
انسان کے لئے تمام موذی جانوروں کا قرب اُن کے قرب سے اپنا دین بچانے کے لئے بہتر ہے
لك كل يوم رب يوم ربِّ شأن معجب فانصر عبادك ربّ في ميدانهم ۹۹)
اے میرے رب ہر ایک دن تیری عجیب شان ہے سو تو اپنے بندوں کی ان کے میدان میں مدد کر
نقنى التضرّع والبكاء تصبّرًا نأوى إلى الرحمن من ركبانهم
ہم صبر کر کے تضرع اور رونے کو لازم پکڑتے ہیں اور ان کے سواروں سے ہم خدائے تعالی کی پناہ لیتے ہیں
لله سهم لا يطيش إذا رمى للحقِّ سلطان على سلطانهم
خدا کا وہ تیر ہے کہ جب چھوٹا تو خطا نہیں جاتا اور خدا کا قہر ان کے قہر پر غالب ہے
أنزِلُ جنودك يا قدير لنصرنا إنا لقينا الموت من لقيانهم
اے قادر ہمارے لئے اپنا لشکر اتار کیونکہ ہم ان کے ملنے سے موت کو ملے
يا رب قد بلغ القلوب حناجرا ياربّ نَج الخلق من ثعبانهم
اے میرے رب دل حلق کو پہنچ گئے اے میرے رب خلقت کو ان کے سانپ سے نجات دے
إن القلوب من الكروب تقطعت فارحَمُ وخَلَّص روحنا من جانهم
گئے سو رحم کر اور ہماری جان کو ان کے دیو سے رہائی بخش
دل بیقراریوں
سے
ٹکڑے
ہو
ودَعِ العِدا جَزَرَ السِّباع يَنشَنَهم واشفِ القلوب بخزيهم وهوانهم
اور دشمنوں کو بھیڑیوں کی بکری بناتا ان کو پکڑیں اور نوچ نوچ کر کھاویں اور ہمارے دلوں کو ان کی رسوائی اور ذلت سے شفا بخش
☆☆☆

نور الحق الحصة الأولى
وأعجبنى طريق المعترض الفتان أنه لا يمتنع من الهذيان،
اور اس فتنہ انگیز معترض کے طریق سے میں تعجب کرتا ہوں بکواس سے باز نہیں آتا اور
ويهذى كمثل النشوان، ويقول إن عيسى هو الروح الذي يوجد ذكره
شرابیوں کی طرح بکواس کر رہا ہے اور کہتا ہے کہ عیسی وہی روح ہے جس کا جا بجا قرآن میں ذکر پایا جاتا ہے
في جميع مقامات القرآن، وفي كتب أخرى التي هي من الله الرحمن،
اور ایسا ہی دوسری کتابوں میں بھی ذکر پایا جاتا ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی تھیں حالانکہ وہ اس دعوی میں سراسر
وما هو إلا من الكاذبين۔ فاعلموا يا معشر الطلاب أنه يسعى إلى
جھوٹ بول رہا ہے۔ سواے حق کے طالبو! یقیناً سمجھو کہ وہ صرف ریت کی چمک کی طرف دوڑتا ہے جس میں پانی
السراب ولا يخطو إلى الصواب، وإن في كلامه دجل عجيب وتمويه |
نہیں اور حق کی طرف قدم نہیں رکھتا اور اس کی کلام میں ایک عجیب قسم کا دجل ہے اور دھوکا دہی اور
١٠٠ غريب و كذب مبين۔ ألا يعلم أن الروح نزل على عيسى كما نزل
کھلا کھلا جھوٹ ہے۔ کیا نہیں جانتا کہ روح جیسا کہ حضرت عیسی پر نازل ہوا ایسا ہی حضرت موسیٰ پر نازل ہوا
على موسى و نبيين آخرين؟ لم يلبس الحق بالباطل كالدجال الغالث؟
اور ایسا ہی دوسرے نبیوں پر ۔ کیوں حق کے ساتھ جھوٹ ملاتا ہے جیسے کہ دجال اچھے کے ساتھ برے کو ملانے والے۔ کیا
ألا يقرأ في الإنجيل متى الإصحاح الثالث وإذا السماوات قد انفتحت له،
وہ انجیل متی کے تیسرے باب کو نہیں پڑھتا کہ یکدفعہ اس کے لئے آسمانوں کے دروازے کھل گئے
فرأى روح الله نازلة مثل حمامة و آتيا عليه ۔۔۔۔۔ ثم أصعد يسوع إلى البرية
سو اس نے خدا کی روح کو کبوتر کی طرح اترتے اور اپنے پر آتے دیکھا۔ پھر یسوع روح سے جنگل کی طرف چلا گیا
من الروح ليجرب من الشيطان اللعين۔ فثبت أن روح القدس نزل على
سے آزمایا جاوے۔ پس اس
ثابت ہوا کہ روح القدس
المسيح كما نزل على إبراهيم وإسماعيل الذبيح وغيره من المرسلين۔
مسیح پر ایسا ہی نازل ہوا جیسا کہ ابراہیم اور اسمعیل اور دوسرے نبیوں پر
تا شیطان
سے

·

آج 10 میں سے 10 باقی