نورالحق حصہ اوّل

حصہ 9

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
بالقيامة ولها كالعلامة، فإن الله تعالى ذكر هذه القصة في ذكر
متعلق ہے اور اس کے لئے علامت کی طرح ہے کیونکہ خدا تعالیٰ نے اس قصہ کو بہشت کے ذکر کے درمیان لکھا
قصة الجنة ونعمائها العامة، ثم صرح بتصريح آخر وقال ذلك
ہے اور اس کی نعمتوں کے بیان کرنے کے وقت اس کو بیان فرمایا ہے اور پھر اور بھی تصریح کر کے فرمایا ہے کہ یہ وہی حق
الْيَوْمُ الْحَقُّ، ولفظ اليوم الحق في القرآن بمعنى القيامة، ويعلمه (۷۳)
کے کھلنے کا دن ہے اور الیوم الحق قرآن میں قیامت کا نام ہے چنانچہ واقف کا رامانت دار اس کو جانتا ہے پس اب غور
كل خبير أمين ۔ فانظر كيف بين أنها واقعة من وقائع يوم الدين، ثم
کر کہ کیونکر خدا تعالیٰ نے کھول کر بیان کر دیا کہ یہ واقعہ قیامت سے متعلق ہے پھر تو غور کر کہ وہ لوگ جن کے دل بیمار
انظر كيف يفترون الذين في قلوبهم مرض ولا يخافون الله وما
ہیں اور ان کے دل میں خدائے تعالیٰ کا خوف نہیں کیونکر افترا پردازیاں کر رہے ہیں اور تقوی اختیار نہیں کرتے۔
كانوا متقين۔ فالحاصل أن الآية لا تؤيّد زعم هذا الواشى بل تمزقه
پس حاصل کلام یہ ہے کہ یہ آیت اس نکتہ چین کے زعم کی کچھ موید نہیں بلکہ یہ تو اس کے قول کو ٹکڑے ٹکڑے کرتی ہے
وبها يقع القول عليه وتجعله الآية من الكاذبين ۔ فإنه يقول إن عيسى
اور اس کے ساتھ بات اسی پر پڑتی ہے اور یہ آیت اس کو جھوٹوں میں سے ٹھہراتی ہے کیونکہ اس نکتہ چین کا یہ قول ہے کہ
إله وابن إله، ويقول إن الروح هو الله وعينه، والآية تبدى أن هذا
عیسی خدا اور خدا کا بیٹا ہے اور کہتا ہے کہ روح خدا کو ہی کہتے ہیں اور روح اور خدا ایک ہی ہے اور آیت ظاہر کر
مينه، وتبدى أن الروح الذي ذكر ههنا هو عبد عاجز تحت حكم الله
رہی ہے کہ یہ اس کا جھوٹ ہے اور نیز ظاہر کرتی ہے کہ وہ روح جس کا ذکر اس جگہ ہے وہ ایک بندہ عاجز ہے
وقدره، وما كان له خِيَرَةٌ في أمره، وإن هو إلا من الطائعين، وما كان
جس کو خدا کے کسی امر میں اختیار نہیں اور کچھ نہیں صرف فرمانبردار ہے اور نیز یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ اس روح کو
له أن يشفع من غير إذن الله، لأن الله عز وجل قال في هذه الآية
شفاعت کا اختیار نہیں اور شفیع وہی ہو گا جس کو اذن ملے کیونکہ خدا تعالیٰ نے اس آیت میں صاف فرما دیا ہے کہ

نور الحق الحصة الأولى
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَيْكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ
اس روز یعنی قیامت کے دن روح اور فرشتے کھڑے ہوں گے اور شفاعت کے بارے میں کوئی بول نہیں سکے گا مگر وہی
وَقَالَ صَوَابًا وأُشير في آية عَلَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا ۔
جس کو خدا تعالے کی طرف سے اجازت ملے اور کوئی نالائق شفاعت نہ کرے اور آیت عسی ان یبعث میں اشارہ فرمایا
إلى أنه تعالى لا يعطى هذا المقام المحمود إلا نبيه وصفيه محمدًا
گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ مقام محمود بجز اپنے برگزیدہ نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے
المصطفى خير الرسل وخاتم النبيين ۔ وأُلقي في روعي أن المراد من
اور کسی کو عنایت نہیں کرے گا اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ اس آیت میں لفظ روح سے
لفظ الروح في آية يَومَ يَقُومُ الرُّوحُ جماعةُ الرسل والنبيين والمحدثين
مراد رسولوں اور نبیوں اور محدثوں کی جماعت مراد ہے جن پر روح القدس ڈالا جاتا ہے
أجمعين الذين يُلقى الروح عليهم ويُجعلون مكلمين۔ وأما ذكرهم
اور خدا تعالیٰ کے ہم کلام ہوتے ہیں مگر یہ شبہ کہ روح کے لفظ سے ان کو یاد کیا ارواح کے لفظ سے کیوں
۷۴ بلفظ الروح لا بلفظ الأرواح، فاعلم أنه قد يُذكر الواحد في القرآن
یاد نہیں کیا۔ پس جان کہ قرآن کا محاورہ ایسا ہے کہ کبھی وہ واحد کے لفظ سے جمع مراد لے لیتا ہے اور کبھی جمع سے
ويراد منه الجمع وبالعكس ، سنة قد جرت في كتاب مبين ۔ وذكرهم
واحد ارادہ رکھتا ہے یہ قرآن شریف کی ایک عادت مستمرہ ہے۔ اور پھر خدا تعالیٰ نے اپنے انبیاء کو روح کے لفظ سے یاد کیا
الله بلفظ الروح الذي يدل على الانقطاع من الجسم ليشير إلى أنهم في
یعنی ایسے لفظ سے جو انقطاع من الجسم پر دلالت کرتا ہے یہ اس لئے کیا کہ تا وہ اس بات کی طرف اشارہ کرے کہ وہ مطہر
عيشتهم الدنيوية كانوا قد فنوا بكل قواهم في مرضاة الله، وخرجوا من
لوگ اپنی دنیوی زندگی میں اپنی تمام قوتوں کی رو سے مرضات الہی میں فنا ہو گئے تھے اور اپنے نفسوں سے ایسے
أنفسهم كما يخرج الأرواح من الأبدان، وما بقى لهم النفس وأهواء ها
باہر آگئے تھے جیسے کہ روح بدن سے باہر آتی ہے اور نہ ان کا نفس اور نہ اس نفس کی خواہشیں باقی رہی تھیں
النبأ : ٣٩
بنی اسرآئیل: ۸۰

نور الحق الحصة الأولى
وكانوا لا ينطقون من الهوى بل بوحي يوحى، فكأنهم صاروا روح
اور وہ روح القدس کے بلائے بولتے تھے نہ اپنی خواہش سے اور گویا وہ روح القدس ہی ہو گئے تھے جس کے ساتھ نفس کی
القدس فقط لا نفس معه ولا أعراضها ۔ ثم اعلم أن الأنبياء كنفس
آمیزش نہیں پھر جان کہ انبیاء ایک ہی جان کی طرح ہیں۔ نہیں کہہ سکتے کہ
واحدة ، لا يقال إنهم أرواح بل يقال إنهم روح، وذلك لشدة
وہ کئی روح ہیں بلکہ کہنا چاہیئے کہ وہ ایک ہی روح ہے اور یہ اس لئے کہ ان میں روحانی طور پر نہایت درجہ پر اتحاد
اتحادهم الروحانية وتناسب جوهرهم الإيمانية، وبما أنهم فنوا من
واقع ہے اور جو ہر ایمانی کی ان میں مناسبت غایت مرتبہ پر ہے اور نیز اس لئے کہ وہ اپنے نفس اور اپنی جنبش اور اپنے
أنفسهم وحركاتهم وسكناتهم وأهوائهم وجذباتهم، وما بقى فيهم
سکون اور اپنی خواہشوں اور اپنے جذبات سے بکلی فنا ہو گئے اور ان میں بجز روح القدس کے
إلا روح القدس، ووصلوا الله متبتلين منقطعين، فأراد الله أن يبين
کچھ باقی نہ رہا اور سب چیزوں سے توڑ کے اور قطع تعلق کر کے خدا کو جاملے پس خدا تعالیٰ نے چاہا کہ اس آیت میں
في هذه الآية مقام تجرُّدِهم ومراتب تقدسهم وتطهرهم من أدناس
ان کے تجرد اور تقدس کے مقام کو ظاہر کرے اور بیان کرے کہ وہ جسم اور نفس کے میلوں سے کیسے دور ہیں
الجسم والنفس، فسماهم روحًا إظهارا لجلالة شأنهم وطهارة
پس ان کا نام اس نے روح یعنی روح القدس رکھا تا کہ اس لفظ سے ان کی شان کی بزرگی اور ان کے دل کی پاکیزگی
جنانهم، وأنهم سيلقبون بهذا اللقب في يوم القيامة ليُرِيَ اللَّهُ خَلْقَه
کھل جائے اور وہ عنقریب قیامت کو اس لقب سے پکارے جائیں گے تا کہ خدا تعالیٰ لوگوں پر ان کا مقام انقطاع
مقام انقطاعهم، وليميز بين الخبيثين والطيبين۔ ولَعَمُرِ اللَّهِ إِن هذا هو
ظاہر کرے اور تاکہ خبیثوں اور طیبوں میں فرق کر کے دکھلاوے۔ اور بخدا یہی بات حق ہے
الحق، فتدبروا في كتاب الله ولا تنكروا مستعجلين۔ وأما عيسى (۷۵)
پس تم کتاب اللہ میں تدبر کرو اور جلد بازی
سے
انکار مت کرو۔ مگر عیسی

نور الحق الحصة الأولى
عليه السلام فأنت تعلم أن القرآن لا يسميه إلها ولا ابن إله، بل يبرئه
علیہ السلام کے بارہ میں تو تو خوب جانتا ہے کہ قرآن ان کا نام خدایا ابن خدا نہیں رکھتا بلکہ اس کو ان تمام قولوں سے بری
مما قيل، ويرد الأقاويل إفراطًا كانت أو تفريطًا ويقيم عليه الدليل،
کرتا ہے جو اس کے حق میں بڑھا کر یا گھٹا کر کہے گئے تھے اور دلائل سے ثابت کرتا ہے کہ وہ بندہ اور مقرب الہی ہے۔ اور
ويبين أنه عبد ومن المقرّبين۔ وقال في مقام وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا
ایک مقام میں فرماتا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ خدا کا بیٹا ہے خدا بیٹوں سے پاک ہے بلکہ یہ عزت دار بندے ہیں۔
سُبْحَنَهُ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ ۔۔۔ وَمَنْ يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي إِلهُ مِنْ دُونِهِ فَذَلِكَ
اور جوان میں سے یہ کہے کہ بدوں خدا کے میں بھی خدا ہوں سوایسے شخص کی سزا جہنم ہوگی اور اسی طرح ہم ظالموں کو سزا دیا
نَجْزِيْهِ جَهَنَّمَ ۔ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ ، واشترط قول الظالمين بلفظ من
کرتے ہیں اور قرآن نے جو ظالمین کے لفظ کے ساتھ من دونہ کی شرط لگا دی ہے اور کہا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ
دونه ليُخرج به قومًا أصبى الحب قلوبهم وهيج كروبهم حتى غلبت
میں خدا کے سوا خدا ہوں سو یہ شرط من دونہ کی یعنی سوا کی اس واسطے لگائی ہے تا ان لوگوں کو ظالم ہونے سے مستثی
عليهم المَحْوِيَّةُ والسُّكر وجنون العاشقين، فخرجت من أفواههم
رکھے جن کے دلوں کو ان کے دوست حقیقی نے اپنی طرف کھینچ لیا اور ان کے دلوں میں بے قراریاں پیدا کر دیں
كلمات في مقام الفناء النظرى والجذبات السماوى، و ورد عليهم
یہاں تک کہ ان کے دلوں پر محویت اور سکر اور عاشقوں سا جنون آ گیا سوفنا نظری کی حالت اور جذب سماوی کے
وارد فكانوا من الوالهين؛ فقال بعضهم ما في جبتي إلا الله، وقال
وقت میں ان کے منہ سے کچھ ایسی باتیں نکل گئیں اور بعض واردات ان پر ایسے وارد ہوئے کہ وہ عشق کی مستی سے
بعضهم إن يدى هذه يد الله، وقال بعضهم أنا وجه الله الذي وجهتم
بے ہوشوں کی طرح ہو گئے سو بعض نے اس مستی کی حالت میں کہا کہ میرے جبہ میں خدا ہی ہے اور کوئی نہیں اور بعض
إليه، وأنا جنب الله الذي فرطتم فيه، وقال بعضهم أنا أقول
نے کہا کہ میرا یہ ہاتھ خدا کا ہاتھ ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی وجہ اللہ ہوں جس کی طرف تم نے
الانبياء: ۲۷ تا ۳۰

نور الحق الحصة الأولى
وأنا أسمع، فهل في الدار غيرى، وقال بعضهم أنا الحق؛ فهؤلاء كلهم
منہ کیا اور میں ہی جنب اللہ ہوں جس کے حق میں تم نے تقصیر کی اور بعض نے کہا کہ میں ہی کہتا ہوں اور میں ہی سنتا ہوں
معقوون، فإنهم نطقوا من غلبة كمال المحوية والانكسار، لا من
اور میرے سوا اور گھر میں کون ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی حق ہوں سو یہ تمام لوگ مرفوع القلم ہیں کیونکہ وہ کمال محویت
الرعونة والاستكبار ، وحفّتُ بهم سُكُرُ صهباء العشق وجذبات الحب
سے بولے ہیں نہ رعونت اور تکبر سے اور شراب عشق کے نشہ اور دوست برگزیدہ کے جذبات نے ان کو گھیر لیا سو یہ آوازیں
المختار، فخرجت هذه الأصوات من خوخة الفناء لا من غرفة الخيلاء ﴿٦﴾
فنا کی کھڑکی سے نکلیں نہ تکبر کے بالا خانہ سے اور دون اللہ کی طرف انہوں نے قدم نہیں اٹھایا
وما نقلوا الأقدام إلى دون الله بل فنوا في حضرة الكبرياء ، فلا شك
سے
بلکہ حضرت کبریا میں فنا ہو گئے سو کچھ شک نہیں کہ ان پر ان کلمات
أنهم غير ملومين۔ ولا يجوز اتباع كلماتهم وحرص مضاهاتهم، بل هي
کوئی ملامت نہیں۔ اور ان کے ان کلمات کی پیروی جائز نہیں اور نہ یہ روا ہے کہ ان کی مشابہت کی
كلم يجب أن تُطوى لا أن تُروى، ولا يؤاخذ الله إلا الذين كانوا من
خواہش کی جائے بلکہ یہ ایسے کلمے ہیں کہ لیٹنے کے لائق ہیں نہ اظہار کے لائق اور خدا تعالیٰ انہیں سے مواخذہ
المتعمدين المجترئين۔
کرتا ہے جو عمدا چالا کی سے ایسے کلمے منہ پر لاویں۔
وعجبت للنصارى ولا عَجَبَ من المسرفين، أنهم يقرون بأن
اور مجھے عیسائیوں سے تعجب آتا ہے اور جو زیادتی کرے اس پر کچھ تعجب بھی نہیں وہ اقرار کرتے ہیں کہ
عيسى كان عبد الله وابن آدم، وكان يقول إني رسول الله وعبده،
عیسی خدا کا بندہ اور ابن آدم تھا اور کہا کرتا تھا کہ میں خدا کا بندہ اور اس کا رسول ہوں
وحث الناس على التوحيد والاجتناب من الشرك، وانكسر وتواضع
اور توحید کے لئے رغبت دیتا تھا اور شرک سے ڈراتا تھا اور کسر نفسی اس میں اتنی تھی کہ

نور الحق الحصة الأولى
وقال لا تقولوا لي صالحا ، ثم يجعلونه شريك البارئ ويحسبونه |
اس نے کہا کہ مجھے نیک مت کہو پھر یہ لوگ اس کو خدا تعالیٰ کا شریک ٹھہراتے ہیں اور اس کو
رب العالمين، ويقولون ما يقولون ولا يخافون يوم الدين۔ ويظنون
رب العالمین سمجھتے ہیں اور جو کہتے ہیں سو کہتے ہیں اور قیامت کے دن سے نہیں ڈرتے ۔ اور یہ خیال کر رہے ہیں کہ
أن المسيح صلب ولعن لأجل معاصيهم وأخذ لإنجائهم وعُذب
مسیح ان کے گناہوں کے لئے مصلوب اور ملعون ہوا اور ان کے بچانے کے لئے ماخوذ اور معذب ہوا
لتخليصهم، وأن الخلق أحفظ الأب بذنوبهم، وكان الأب فظا غليظ
اور
سے
غصہ دلایا
اور
باپ
خلقت نے باپ کو اپنے گناہوں
القلب سريع الغضب، بعيدا عن الحلم والكرم، مغتاظا كالحرق
سخت دل سريع الغضب
تھا حلم
اور کرم اس
میں نہیں تھا
المضطرم، فأراد أن يُدخلهم في النار ، فقام الابن ترحما على
بلکہ غصے سے آگ کی طرح بھڑکا ہوا تھا سو اس نے چاہا کہ خلقت کو دوزخ میں ڈالے سو بیٹا بدکاروں پر رحم
الفجار، وكان حليما رحيما كالأبرار، فمنع الأب من قهره وزيادته،
کر کے شفاعت کے لئے کھڑا ہو گیا اور بیٹا حلیم اور رحیم اور نیک آدمی تھا پس اس نے اپنے باپ کو قہر اور
فما امتنع وما رجع من إرادته، فقال الابن يا أَبَتِ إن كنتَ أزمعت
زیادت سے منع کیا مگر باپ اپنے ارادہ سے باز نہ آیا سو بیٹے نے کہا کہ اے باپ اگر تیرا یہی ارادہ
تعذيب الناس وإهلاكهم بالفأس، ولا تمتنع ولا تغفر، ولا ترحم ولا
ہے کہ لوگوں کو ہلاک کرے اور کسی طرح تو ان کو نہیں بخشتا اور نہ
تزدجر، فها أنا أحمل أوزارهم وأقبل ما أبارَهم، فاغفر لهم وافعل بي
رحم کرتا ہے سو میں تمام لوگوں کے گناہ اپنی گردن پر لے لیتا ہوں سو ان کو تو بخش دے اور جو تو نے عذاب
ما تريد، إن كان قليلا أو يزيد۔ فرضى الأب على أن يصلب
دینا ہے وہ مجھے عذاب دے سو اس کلمہ سے باپ غضبناک راضی ہو گیا اور اس کے حکم سے بیٹا پھانسی دیا گیا

نور الحق الحصة الأولى
ابنه لأجل خطايا الناس، فنجي المذنبين وأخذ المعصوم وعذبه |
تا گناہ گاروں کو چھڑاوے اور گناہ گاروں کی طرح اس معصوم پر
بأنواع البأس كالمذنبين۔ هذا ما قالوا ، ولكن العجب من الأب
عذاب ہوا۔ یہ وہ باتیں ہیں جو عیسائی کہتے ہیں لیکن باپ سے تعجب ہے کہ وہ اپنے
الذي كان نشوانًا أو فى السُّبات أنه نسي عند صليب ابنه ما كتب
بیٹے کو پھانسی دینے کے وقت اپنے اس قول کو بھول گیا جو توریت میں کہا تھا کہ میں اسی کو
في التوراة وقال لا أُهْلِكُ إِلَّا إلا الذي عصاني، ولا خذ أحدًا مكان
ہلاک کروں گا جو میرا گناہ کرے اور میں ایک کی جگہ دوسرے کو نہیں پکڑوں گا سو اس نے
أحد من العصاة، فنكث العهد وأخلف الوعد، وترك العاصين |
وعده
عہد کو توڑا اور
کے خلاف کیا اور گناہ گاروں کو چھوڑ دیا اور
وأخذ أحدًا من المعصومين۔ لعله ذهل قوله السابق من كبر السن
ایسے آدمی کو پکڑا جس پر کوئی گناہ نہیں تھا۔ شاید وہ اپنا پہلا قول بباعث بڑھاپے
وأرذل العمر وكان من المعمرين۔
اور پیرانہ سالی کے بھول گیا کیونکہ معمر تھا ۔
والعجب من الابن أنه كان يعلم أن معشر الجن سَبَقَ الإنس
اور بیٹے سے یہ تعجب ہے کہ وہ خوب جانتا تھا کہ جنوں کا گروہ آدمیوں سے
في الخطأ ولا ينتهجون محجّة الاهتداء ، بل تجاوزوا الحد في شباء ة
گناہ میں بڑھ گیا ہے اور وہ سیدھا راستہ اختیار نہیں کرتے بلکہ بے راہی کی تیزی میں حد سے زیادہ بڑھ
الاعتداء ، ثم تغافل من أمر سياتهم، وما توجّه إلى مواساتهم، وما شاء
گئے ہیں پھر اس نے ان کے بارے میں تغافل کیا اور ان کی ہمدردی کے لئے کچھ توجہ نہ کی
أن ينتفع الجن من كفارته، ويكون لهم حياة من إبارته
اور نہ چاہا کہ اُس کے کفارہ سے جن کا گروہ فائدہ اٹھاوے اور ان کو اس ابدی عذاب سے
سهو والصحيح ” آخذ “۔ (الناشر)

اولد
اور بیٹا
نور الحق الحصة الأولى
ہو
ونجاة من نار أبدية التي أُعدّت لهم، فما نفعهم إبارته ولا كفارته،
نجات ہو جو ان کے لئے تیار کیا گیا ہے سو جنوں کو اس کے مصلوب ہونے نے کچھ بھی فائدہ نہ پہنچایا حالانکہ
وكانوا يؤمنون بالمسيح كما شهد عليه الإنجيل بالبيان الصريح،
وہ اس پر ایمان لاتے تھے جیسا کہ اس پر انجیل گواہی دے رہی ہے پس گویا بیٹے نے اپنے اس
فكأن الابن ما دعا تلك المذنبين إلى هذا القرى وتقاعس كبخيل
کفارہ کی مہمانی کی طرف ان گناہ گاروں کو نہیں بلایا اور بخیلوں کی طرح
(۷۸) وضنين۔ ومن المحتمل أن يكون للأب ابن آخر ، صُلب لتلك
تاخیر کی اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ باپ کا کوئی
ہو جو جنوں کے لئے پھانسی دیا گیا
المعشر، بل من الواجبات أن يكون كذلك لتنجية العصاة، فإنّ ابنا
ہے کہ ایسے ہی ہو کیونکہ جب ایک بیٹا نوع انسان
إذا صُلب لنوع الإنسان مع قلة العصيان، فكم من حرى أن يُصلب ابن
کے لئے جو تھوڑے ہیں پھانسی دیا گیا پس کس قدر لائق ہے کہ ایک دوسرا بیٹا جنوں کے لئے پھانسی ملے جو
آخر لنوع جنّى الذى ذنبهم أكبر وأكثر، وإلا فيلزم الترجيح بلا
گناہ اور تعداد کے لحاظ سے بنی آدم سے بڑھے ہوئے ہیں ورنہ ترجیح بلا مرجح لازم آئے گی
مرجح باليقين، ويثبت بخل الأب أو بخل البنين۔ ولا شك أن فكر
اور باپ اور بیٹوں کا بخل ثابت ہوگا اور کچھ شک نہیں کہ ایک قوم کی مغفرت کا فکر
مغفرة قوم عادين والتغافل من قوم آخرين، عدول صريح وظلم مبين،
بلکہ
تو واجبات سے
سے
اور
بیجا کار روائی
ہے
بلکہ
دوسری قوم
تغافل صریح ظلم
بل يثبت من هذا جهل الأب المنّان۔ أما كان يعلم أن المذنبين قومان،
اس سے تو باپ کا جہل ثابت ہوتا ہے کیا اس کو معلوم نہیں تھا کہ گناہ گار لوگ دو قومیں ہیں
ولا يكفي لهم صليب بل اشتدت الحاجة إلى أن يكون ابنان
صرف ایک قوم تو نہیں سو دو قوموں کے لئے صرف ایک بیٹے کا پھانسی دینا کافی نہیں بلکہ کافی طور پر یہ مقصد

نور الحق الحصة الأولى
وصليبان لا يقال إن الابن كان واحدا فرضى ليُصلب لنوع الإنسان،
تب پورا ہوسکتا ہے کہ جب دو بیٹوں کو پھانسی دیا جاتا یہ بات کہنے کے لائق نہیں کہ بیٹا تو صرف ایک
وما كان ابن آخر لكفّارة أبناء الجان ۔ لأنا نقول في جوابه إن الأب
ہی تھا وہ اسی پر راضی تھا کہ وہ فقط نوع انسان کے لئے پھانسی دیا جاوے کوئی دوسرا بیٹا تو نہیں تھا کہ تا جنوں کے لئے
كان قادرا على أن يلد ابنا آخر، وما كان كالعاجز الحيران، فلا ريب
پھانسی دیا جاتا کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ باپ اس بات پر قادر تھا کہ اس بات کے لئے کوئی اور بیٹا جنے جیسا کہ اس نے پہلا بیٹا
أنه ترك الجنَّ عمدًا أو من النسيان، أو ما صلب ابنا ثانيًا مخافةَ بَترِه
جنا پس کچھ شک نہیں کہ اس نے جنوں کے گروہ کو عمداً عذاب ابدی میں چھوڑا اور محض بخل کی راہ سے ان کے لئے کوئی
كالجبان۔ ومن المحتمل أن يكون الابن الآخر أحب من الابن الأول
پھانسی پر نہ لٹکایا اور یہی گمان ہوسکتا ہے کہ چھوٹا بیٹا بڑے بیٹے سے زیادہ پیارا ہو اور یہ کچھ تعجب کی بات
إلى الأب التوقان، وهذا ليس بعجيب عند ذوى الأذهان، فإنه قد
نہیں کیونکہ کبھی
بھی
يتفق أن الأصغر من الأبناء يكون أحبّ إلى الآباء ۔ ففكّر في هذه
چھوٹا بڑے سے باپ کو زیادہ زیادہ پیارا ہوتا ہے پس اس بات میں فکر کر
الآراء ، وفي إله هو ذو بنات وبنين۔ وسبحان ربنا عما يخرج من |
کہ جس کے بیٹے اور بیٹیاں ہیں اور ہمارا خدا ان باتوں سے پاک ہے جو ظالموں کے
أفواه الظالمين۔
منہ سے نکلتی ہیں ۔
یہ
اتفاق
ہو جاتا
ہے
که
ثم بعد ذلك نرى أن آدم كان أول أبناء الله في نوع الإنسان، (۷۹)
پھر بعد اس کے ہم دیکھتے ہیں کہ پہلا بیٹا تو نوع انسان میں سے آدم ہی تھا
وقد أقرت أناجيل النصارى بهذا البيان، ومن المعلوم أن الفضل
چنانچہ انجیلیں اس بات کا اقرار کرتی ہیں اور یہ تو معلوم ہے کہ بزرگی پہلے ہی کو ہوتی ہے اور وہ تو بزرگ نہیں

نور الحق الحصة الأولى
للمتقدم لا للذى جاء بعده كالمضاهين۔ وقد خلق الله آدم بيده وعلى
کہلاتا جو پیچھے سے آوے اور پہلے کی ریس سے کوئی بات منہ پر لاوے اور خدا نے تو آدم کو اپنے ہاتھ سے اور
صورته، ونفخ فيه روحه بكمال محبته، وأما المسيح فما كان لبنة أوّل
اپنی صورت پر پیدا کیا تھا اور کمال محبت سے اس میں اپنا روح پھونکا مگر مسیح تو
الأساس، بل جاء في أُخريات الناس، وكان من المتأخرين۔
پہلی بنیاد کی اینٹ نہیں تھے بلکہ وہ تو آخری لوگوں میں آیا اور متاخرین میں سے کہلایا۔ پھر
ثم العجب أن إله النصارى ولد الابن ولم يلد البنات، كأنه عاف
تعجب یہ ہے کہ نصاری کے خدا نے بیٹا تو جنا مگر بیٹی کوئی نہیں جنی گویا اس نے دامادوں سے
الأختان أو كره أن يصاهر إلا الصفتات، أو لم يجد كمثله الشرفاء
کراہت کی اور نہ چاہا کہ کوئی غیر کفو اس کا داماد ہو یا اپنے جیسا کوئی عزت دار نہ پایا
السراة ۔ فهل من أعجوبة في السكارى مثل أطروفة النصارى، أم هل
جس کو لڑ کی دیوے پس کیا عیسائیوں کے عقیدوں کے اعجوبہ کی طرح کوئی اور بھی اعجوبہ ہے یا ان کی مانند
رأيت مثلهم من المغلسين؟ والأصل الموجب الجالب إلى هذه
تو نے کوئی اور بھی اندھیرے میں رات میں چلتا دیکھا۔ اور اصل موجب جس نے عیسائیوں کو اس
العقيدة الفاسدة والأمتعة الكاسدة، انهماكهم في الدنيا مع هجوم
عقیدہ کی طرف کھینچا ان کا دنیا میں غرق ہونا ہے پھر اس کے ساتھ
أنواع العصيان وشوق نعماء الجنان مع رجس الجنان۔ وأنت تعلم
قسماقسم کے گناہ اور پھر دل کی پلیدی کے ساتھ آخرت کی نعمتوں کا شوق اور تو جانتا ہے کہ لالچ حق بینی کی
أن الشح يُعمى عين رؤية الصواب، فلا يفتش الشحيح العجولُ مِن
آنکھ کو بند کر دیتا ہے پس لالچی اور شتاب کار آدمی نشیب فراز کو کچھ نہیں دیکھتا
الوهاد والحداب، بل يسعى مستعجلا إلى ملامح السراب، بمجرد
پس اس ریت کی طرف جلدی سے دوڑتا ہے جو پانی کی طرح دکھلائی دیتی ہے

نور الحق الحصة الأولى
استماع قول الكذاب، وإذا بلغها فلا يجد إلا وادى التباب،
اور ایک جھوٹے کی بات کو سن کر اعتبار کر لیتا ہے اور جب اس ریت پر پہنچتا ہے تو بجز ایک جنگل ہلاک کرنے والے کے
فتضطرم نار العطش وتثب عليه كالذياب، ويحترق القلب |
اور کچھ نہیں پاتا تب اس وقت پیاس کی آگ بھڑکتی ہے اور اس پر بھیڑیوں کی طرح حملہ کرتی ہے اور اس کا دل ایسا جلتا
كاحتراق الجلباب، فيسقط على الأرض من غلبة الاضطراب،
ہے جیسا کہ ایک چادر کو آگ لگ جاتی ہے پس بے قرار ہوکر زمین پر گر پڑتا ہے اور اس کی روح پرند
ويطير روحه كالطير ويلحق بالميتين۔
کی طرح پر واز کر جاتی ہے اور مردوں سے جاملتی ہے ۔
فمثل قوم اتكلُّوا على الكفّارة من كمال الجهل والغرارة ٨٠)
پس ان لوگوں کی مثال جو کفارہ پر اپنے جہل اور نادانی کی وجہ سے تکیہ کئے بیٹھے ہیں ان لوگوں کی
كمثل حمقى الذين كانوا من قوم متنصرين طحطح بهم قلة المال
مانند ہیں جو ایک گروہ بے وقوف عیسائیوں کا تھا اور ایسا اتفاق ہوا کہ وہ لوگ قلت مال
وكثرة العيال، حتى كان الفقر حصادهم والتُرب مهادهم، وطعامهم
اور کثرت عیال کی وجہ سے ایسے پریشان خاطر ہوئے کہ محتاجگی نے جس طرح کہ گھاس کاٹا جاتا ہے
بعض الأفاني وسحناء هم كالشيخ الفاني، وكانوا من شدة بؤسهم
ان کو کاٹ دیا اور زمین ان کا بچھونا ہو گیا اور کھانا ان کا گھاس پات ہو گیا اور ان کی شکل مارے فاقوں کے بڑھوں
مضطرين۔ فقيض القدر لنصبهم ووَصَبِهم أن جاء هم شيخ شَخْتُ
کی سی ہوگئی اور اپنے فقر فاقہ سے وہ سخت محتاج ہوئے پس بُری تقدیر نے ان کے لئے یہ اتفاق
الخلقة، دقيق الشركة، حقير السحنة، وكان توجد فيه آثار
پیش کیا کہ ایک دبلا سا بڑھا ان کے پاس آیا جس کے مکروں کی جالی بہت ہی باریک تھی اور وہ کچھ رو دار صورت
الخصاصة والافتقار، ويبين حاله الحذاء المرقع وبلى الأطمار
نہیں تھا اور اس میں ناداری اور محتاجگی کے آثار نمایاں تھے اور اس کی پھٹی پرانی جوتی اور پرانی چادریں بتلا رہی تھیں کہ

نور الحق الحصة الأولى
فدخل وعليه بُرْدانِ رنّان، وفي يده سُبحة كسبحة الرهبان، وكان
کس شان کا آدمی ہے پس وہ ان عیسائیوں کے گھر میں داخل ہوا ایسی حالت میں کہ دو پرانی چادر میں اس پر تھیں اور ایک
سائلا معترا، وشَعِئًا مغبرا ، قد لقي متربةً وضرا، حتى انثنى محقوقفًا
تسبیح ہاتھ میں جیسا کہ راہبوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور دراصل وہ ایک محتاج پریشان حال تھا جو کمال درجہ کی محتاجگی
مصفرا و كان لبسه كثير الانخراق بادى الإخريراق، وكانت هيئته
تک پہنچ چکا تھا یہاں تک کہ وہ زرد رنگ اور خم پشت ہو گیا اور کپڑے جا بجا پھٹے ہوئے تھے جن کو وہ چھپا نہیں سکتا تھا اور اس کی
تشهد على أنه ما أصاب هلةً ولا بلّةً، وإن هو إلا معروق العظم ومن
صورت کہہ رہی تھی کہ ایک ادنی سی بہبودی بھی اس کو حاصل نہیں اور وہ ایک بدبختی کی حالت میں ہے سو اسی حالت میں
الطالحين فوَلَجَ حَلقتهم بسوء حاله وأفانين مقاله، ليخدعهم بزخرفة
وہ ان کے حلقہ میں داخل ہوا اور لگا باتیں بنانے تا کہ اپنی آراستہ کلام سے ان کو دھوکا دے سواس نے پہلے تو سلام کیا اور
محاله، فسلم ثم كلّم، وقال هل أدلكم إلى مكسب مال تنجيكم من إقلال،
پھر گفتگو شروع کی اور کہا کہ کیا میں تمہیں ایک ایسی آمدن کی راہ بتاؤں جو تمہیں ناداری کی حالت سے نجات بخشے اور تم اس سے
فتكونون ذوى أملاك ورياض، وترفلون في ذيل فضفاض، وتُفعِمون
بڑے مال ملک والے ہو جاؤ گے اور تمہارے باغ ہوں گے اور فاخرانہ کپڑوں میں لٹکتے پھرو گے اور روپیہ سے اپنے
صناديقكم كما يفعم الماء في حياض، فتصبحون متنعمين؟ فرغبوا من
صندوق اس قدر بھر لو گے کہ جس طرح حوضوں میں پانی ہوتا ہے اور بڑے مالدار ہو جاؤ گے سو انہوں نے بے وقوف
حمقهم وشدة شحهم في الأموال، وقالوا مرحبا لك تعال تعال، ودلنا
عیسائیوں کے دل اپنی حماقت اور لالچ کی وجہ سے ایسے مال لینے کے لئے للچائے اور کہا کہ مرحبا تشریف لائیے اور ہمیں
إلى هذا المنوال، وإنا نفعل كل ما تأمر، ونحضر أينما تحضر، وستجدنا
ایسا راہ بتائیے اور ہم وہی کریں گے جو آپ فرمائیں گے اور جس جگہ حاضر ہونے کو کہو گے حاضر ہو جائیں گے اور ہم کو
من المتمثلين الشاكرين۔ ففرح الخُدَعة في قلبه على قيد الصيد وإصابة
آپ فرمانبردار اور شکر گذار پاؤ گے۔ پس وہ مکار یہ باتیں سن کر اپنے دل میں بہت خوش ہوا اور سمجھا کہ شکار مارا گیا

·

آج 10 میں سے 10 باقی