نورالحق حصہ اوّل

حصہ 3

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
واعلموا أيها الإخوان أن أمر إشاعة الكتب في ديار العرب
اور بھائیو یہ بھی تمہیں معلوم رہے کہ دیار عرب میں کتابوں کے شائع کرنے کا معاملہ اور ہماری
وتبليغ معارف كتبنا إليهم ليس بشيء هين، بل أمر ذو بال لا يتمه إلا
کتابوں کے عمدہ مطالب عرب کے لوگوں تک پہنچانا کچھ تھوڑی سی بات نہیں بلکہ ایک عظیم الشان امر ہے اور
من هو أهله، فإن هذه المسائل الغامضة التي كُفِّرُنا وكُذِّبُنا لها لا
اس کو وہی پورا کر سکتا ہے جو اس کا اہل ہو۔ کیونکہ یہ باریک مسائل جن کے لئے ہم کا فرٹھہرائے گئے اور جھٹلائے گئے
شك أنها تصعب على علماء العرب كما صعبت على علماء هذه
کچھ شک نہیں کہ وہ عرب کے علماء پر بھی ایسے سخت ہی گذریں گے جیسا کہ اس ملک کے مولویوں پر گذر رہے
الديار، لا سيما على أهل البوادى الذين لا يعلمون دقائق الحقيقة، ولا
ہیں بالخصوص عرب کے اہل بادیہ کو تو بہت ہی ناگوار ہوں گے کیونکہ وہ باریک مسائل سے بے خبر ہیں اور وہ
يتدبرون حق التدبّر، أنظارهم سطحية وقلوبهم مستعجلة، إلا قليل
جیسا کہ حق سوچنے کا ہے سوچتے نہیں اور ان کی نظریں سطحی اور دل جلد باز ہیں مگر ان میں
منهم الذين أنار الله فطرتهم وهم من النادرين۔
قليل المقدار ا یسے بھی ہیں جن کی فطرتیں روشن ہیں اور ایسے لوگ کم پائے جاتے ہیں۔
فلأجل تلك المشكلات التي سمعتم اقتضت المصلحة الدينية أن
سو ان مشکلات کی وجہ سے جو تم سن چکے مصلحت دینی نے تقاضا کیا جو اس کام
نتخير لهذا الأمر عالما مذكورا الذى اسمه محمد سعيدي النشار الحميدي
کے لئے ہم عالم مذکور کو منتخب کریں جس کا نام محمد سعیدی النشار الحميدي
الشامي ۔ ولا شك أن وجوده لهذا المهم من المغتنمات، ومجيئه عندنا
الشامی ہے اور کچھ شک نہیں کہ اس کا وجود اس مہم کے لئے از بس غنیمت ہے اور اس کا اس جگہ آنا
الحاشية مسكنه طرابلس شام ملك سيريا ويُقال لها باللغة الانكليزية |
تربولى و هى مدينة عظيمة على ساحل بحر الروم بينها وبين بيروت ثلثون اكواسًا۔ منه
﴾١٩﴿

نور الحق الحصة الأولى
من فضل قاضي الحاجات، وهو خيرٌ قلبًا ونِعْمَ الرجل، مع أن الضرورة
خدا تعالیٰ کے فضل میں سے ہے اور وہ نیک دل اور بہت اچھا آدمی ہے اور اس طرف ضرورت
قد اشتدت، فلعل الله يصلح أمرنا على يديه، وهو بهذا التقريب يصل
بھی سخت ہے پس شائد خدا اس کے ہاتھ پر ہمارے کام کی اصلاح کرے اور وہ اس تقریب سے اپنے
وطنه وينجو من تكاليف السفر العنيف، ويتخلّص من مفارقة المألف
وطن میں پہنچ جاوے اور سفر کی سخت مشقتوں سے نجات پاوے اور وطن اور دوستوں کی جدائی سے بھی
والأليف، وتُؤجرون عليه من الله الرحيم اللطيف۔ وما قلتُ إِلَّا لِله وما
رہائی ہو اور تم کو خدا تعالی سے اجر ملے اور میں نے صرف اللہ کے لئے یہ باتیں کی ہیں
أنا إلا ناصح أمين۔ والذين يظنون أن أهل العرب لا يقبلون ولا
اور میں امانت سے نصیحت کرنے والا ہوں۔ اور وہ لوگ جن کا یہ گمان ہے کہ عرب کے لوگ
يسمعون، فليس عندنا جواب هذا الحمق من غير أن نحولق على
قبول نہیں کریں گے اور نہ سنیں گے پس ہمارے پاس اس نادانی کا بجز اس کے اور کوئی جواب
قولهم ونسترجع على فهمهم۔ ألا يعلمون أن العربيين سابقون في
نہیں کہ ہم ان کے اس خیال پر لاحول پڑھیں اور ان کی سمجھ پر انا اللہ کہیں کیا نہیں جانتے کہ عرب کے لوگ حق
قبول الحق من الزمان القديم؟ بل هم كالأصل في ذلك وغيرهم
کے قبول کرنے میں ہمیشہ اور قدیم زمانہ سے پیش دست رہے ہیں بلکہ وہ اس بات میں جڑ کی طرح ہیں اور
أغصانهم۔ ثم نقول إن هذا فعل الله رحمةً منه، والعرب أحق وأولى
دوسرے ان کی شاخیں ہیں۔ پھر ہم کہتے ہیں کہ یہ ہمارا کاروبار خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک رحمت ہے اور عرب کے لوگ الہی
وأقرب برحمته، وإني أجد ريح فضل الله، فلا تتكلموا بكلمات اليأس
رحمت کے قبول کرنے کے لئے سب سے زیادہ حقدار اور قریب اور نزدیک ہیں اور مجھے خدا تعالیٰ کے فضل کی خوشبو آ رہی ہے
ولا تكونوا من القانطين۔ ولا تظنوا ظن السوء ، وإن بعض الظن
سوتم نو امیدی کی باتیں مت کرو اور ناامیدوں میں سے مت ہو جاؤ اور بدگمانیوں میں مت پڑو اور بعض ظن گناہ ہیں

نور الحق الحصة الأولى
إثم، فاتقوا الظنون الفاسدة التي تتزعج منها أرض إيمان الظانين وتنزعج
سو تم ایسے ظن مت کرو جن سے بدگمان انسان کی ایمانی زمین ہل جاتی ہے اور نیت
النية الصالحة، وتكثر وساوس الشياطين۔ وقوموا متوكلا على الله
صالحہ میں جنبش آتی ہے اور شیطانی وساوس بڑھتے ہیں۔ اور خدا کے توکل پر کھڑے ہو جاؤ اور
وقدموا من خير ما استطعتم ، وأَعِدُّوا لأخيكم من زاد يكفيه لسفره
کوئی نیکی کر لو جو کر سکتے ہو اور اپنے بھائی کے لئے کچھ زاد سفر بہم پہنچاؤ جو اس کے سفر بحری
البحرى والبرى، وكان الله معكم ووفقكم وهو خير الموفقين۔
اور پر تکلف بیانوں
اور بری کے لئے کافی ہو خدا تمہارے ساتھ ہو اور تمہیں توفیق دے اور وہ بہتر توفیق دہندہ ہے ۔
فنرجو من إخلاص أهل الثروة والمقدرة أن يتوجهوا إلى
پس ہم اہل مقدور دوستوں کے اخلاص سے امید رکھتے ہیں کہ اس کام کے اہتمام کی طرف
اهتمام هذا الأمر بكل القلب وكل الهمة، ولا حاجة إلى أن تكثر
سارے دل اور ساری ہمت سے مصروف ہوں اور ہمیں کچھ حاجت نہیں کہ ہم زیادہ کہیں اور کلام میں مبالغہ کریں
القول ونبالغ في الكلام ونستنهض همم الأحبّاء والمخلصين ببيانات
سے اپنے دوستوں اور مخلصوں کو تحریک دیں کیونکہ ہم
مملوة من التكلفات، فإنّا نعلم أن الإشارة كافية لأحبائنا المتصدقين۔
جانتے ہیں کہ ان کے لئے اشارت کافی ہوگی لِلہ کام کرنا ان کی عادت ہے۔
فليعط كل أحد منهم بقدر قدرته التي أعطاه الله ولا يستحى ولا
پس چاہیئے کہ ہر ایک ان میں سے بقدر خدا داد استطاعت دیوے اور اس بات سے شرم نہ کرے
يحتشم من أن ينفح بالقليل، وليعلم أن الغرض أن يُعطى ولو كانت
کہ وہ کچھ تھوڑا دیتا ہے اور اس بات کو معلوم کرے کہ غرض اصلی یہ ہے کہ دیوے اگر چہ ایک پیسہ یا اس کا چوتھا
فلسة أو ربعه أو أقل من الفتيل۔ ومن كان ذا عيشة خضراء فليعط
حصہ یا کھجور کے اندر کے چھلکے سے بھی تھوڑا ہو اور جو شخص خوش اوقات کھاتا پیتا ہو سو اگر چاہے تو
﴾٢٠

نور الحق الحصة الأولى
بقدر حيثيته إن شاء ، وما هذا إلا عمل طلاب وجه الله، ومن يعمل
اپنی حیثیت کے مناسب دیوے اور یہ کام محض للہ اور اس کی خوشنودی کے لئے ہے اور جو شخص ایک ذرہ کے
مثقال ذرة خيرا يره، ويبارك الله في ماله وأهله وعياله، وما تنفقون
موافق بھی بھلائی کرے گا وہ اس کا اجر پائے گا اور خدا اس کے مال اور اہل اور عیال میں برکت دے گا اور
في سبيل الله فهو عائد إليكم في الدنيا والآخرة ولا ترون خسرا۔ فإن
جو کچھ تم خدا کی راہ میں خرچ کرو گے وہ تمہاری طرف دنیا اور آخرت میں پھر لوٹ کر واپس آئے گا اور تم نقصان نہیں اٹھاؤ گے
أعطيتم بذرا فلكم زراعة، وإن أعطيتم قطرة فلكم بحر فضلا من عند
پس اگر تم ایک پیج دو گے تو تمہارے لئے ایک زراعت ہوگی اگر قطرہ دو گے تو تمہارے لئے دریا ہوگا اور خدا
الله، والله لا يضيع أجر المحسنين۔ أم حسبتم أن تُغفروا ويرضى
نیکوکاروں کا کبھی اجر ضائع نہیں کرتا۔ کیا تم جانتے ہو کہ یونہی بخشے جاؤ اور خدا تم سے راضی ہو جائے
عنكم ربكم ولما يجدكم ساعين لمرضاته والطائعين كالمخلصين۔
اور ہنوز اس نے تم کو اپنی رضا مندی کی راہوں میں سرگرم نہ پایا ہو اور تم فرمانبردار اور مخلص اس کی نظر میں نہ ٹھہرے ہو
أيها الرجال اتقوا الله وكونوا من الذين يُؤْثرونه على أنفسهم، واعلموا
اے لوگو خدا سے ڈرو اور ان لوگوں کی طرح ہو جاؤ جو خدا کو اپنے نفسوں پر مقدم کر لیتے ہیں اور یقیناً جانو کہ خدا پر ہیز گاروں
أن الله مع المتقين۔ إنما أموالكم وأولادكم فتنة، و ينظر الله أتحبونه
کے ساتھ ہے۔ تمہارے مال اور تمہاری اولاد آزمائش کی جگہ ہیں اور خدا د یکھتا ہے کہ تم اس سے پیار کرتے ہو یا دوسری
أو تحبون أشياء أخرى، وستُبعدون عن هذه اللذات ولا تبقى هذه
چیزوں سے اور وہ وقت آتا ہے کہ تم ان لذتوں سے دور کر دیئے جاؤ گے اور یہ مجلسیں باقی نہیں رہیں گی اور نہ ان کے
المجالس ونظارتها، ثم تُرجعون إلى الله وتُسألون عما عملتم وعما
دیکھنے والے پھر تم خدا تعالیٰ کے سامنے حاضر کئے جاؤ گے اور تم سے تمہارے اعمال کا سوال ہوگا اور یہ کہ تم نے
جاهدتم في سبله۔ فقوموا أيها الناس قوموا، الوقت يذهب۔ قوموا سريعا
اس کی راہ میں کیا کیا کوششیں کیں پس اٹھو اے لوگو اٹھو وقت جاتا ہے جلد اٹھو اور آرام پسندوں کے

لله
نور الحق الحصة الأولى
ولا تقعدوا مع المترفين۔ ولسنا بالموجب حقا لمن لا يوجب الحق
ساتھ مت بیٹھو اور ہم کسی ایسے شخص پر کوئی حق واجب نہیں کرتے جو اپنے نفس پر حق واجب
على نفسه، ولا يُكلّف الله نفسا إلا وسعها وما أنا من المتكلّفين۔ وما
نہیں کرتا اور خدا کسی جان کو اسی قدر تکلیف دیتا ہے جو اس کی وسعت میں ہے اور میں تکلف کرنے والوں میں سے نہیں ہوں ۔ اور
أتوجه إلا إلى الذي يصدقنى الوُدَّ ، وأترك الذي منعه البخل فصد،
میں صرف ایسے شخص کی طرف توجہ کرتا ہوں جو مجھ سے دوستی خالص رکھتا ہے اور میں اس کو ترک کرتا ہوں جس کو بخل نے
ولحق بالذين بخلوا فرد، وعُدَّ من المخذولين۔
کار خیر سے منع کر دیا اور بخیلوں سے مل گیا اور رد کیا گیا اور محروموں میں سے شمار کیا گیا۔
وليعجل المرسلون للإرسال فإن الوقت ضيق، والضيف العزيز
اور چاہیے کہ بھیجنے والے بھیجنے کے لئے جلدی کریں کیونکہ وقت تنگ ہے اور مہمان عزیز سفر کو تیار ہے
مستعد للسفر۔ وقد وجب علينا إعلام المتغفلين بأسرع أوقات، فلا
اور ہم پر واجب ہو چکا ہے کہ جو غفلت میں ہیں ان کو بہت جلد متنبہ کریں پس مناسب نہیں کہ تم سنتی کر کے
ينبغي أن تقعدوا كسالى بعدما بيّنت لكم ضرورة هذا الأمر، فقدموا
بیٹھے رہو بعد اس کے جو میں نے اس امر کی ضرورت بیان کر دی پس تم مدد کے لئے آگے قدم بڑھاؤ اور
للمعاضدة ولا تأخروا ، وانفضوا أيديكم تُؤجروا، وكونوا في سبيل الله
پیچھے مت ہٹو اور ہاتھوں کو جھاڑو تا مدد دیئے جاؤ اور خدا تعالیٰ کی راہ میں ایک دوسرے سے
سابقين۔ وليُرسل ههنا في قاديان من كان مُرسلًا من درهم أو دينار،
سبقت کرو اور چاہیے کہ بھیجنے والا اسی جگہ قادیان میں بھیجے جو کچھ درہم یا دینار بھیجنا ہو اور اپنے خط میں
وليبين في مكتوبه أنه أرسل له، بل الأولى أن يرسل إليه باسمه بلا واسطتي
بیان کر دے کہ یہ روپیہ اس کے لئے بھیجا گیا ہے بلکہ بہتر تو یہ ہے کہ اس کے نام سے بغیر میرے واسطہ کے بھیجے تا کہ
ليجمع عنده كل ما يجيء ، وليطمئن به قلبه۔ وإن أنفَسَ القُرُبات
جو کچھ آوے وہ سب اس کے پاس جمع ہوتا رہے اور تا کہ اس کے دل کو اس سے اطمینان ہو اور سب للہی عملوں سے جو خدا تعالیٰ کی

نور الحق الحصة الأولى
إعلاء كلمة الإسلام، وهذا وقته، فلا تضيعوا وقتكم، وقوموا كالخادمين۔
قربت کیلئے کئے جاتے ہیں کلمہ اسلام کی بلندی چاہنا زیادہ ثواب کا موجب ہے پس اپنے وقتوں کو ضائع مت کرو اور خادموں کی طرح اٹھ کھڑے ہو
أيها المسلمون فروا إلى الله، واتقوا الفتن التي هاجت
اے مسلمانوں خدا کی طرف بھا گو اور ان فتنوں سے بچو جو تمہارے آگے پیچھے اور تم میں موجیں مار رہے
وماجت حولكم وفيكم، واعملوا عملا يرضاه ليكون لكم زلفى لديه،
ہیں اور اٹھ رہے ہیں اور وہ عمل کرو جس سے خدا راضی ہو جاوے تا تمہیں خدا تعالیٰ کے نزدیک درجہ ملے اور چاہیے
ولتأخذكم رقة على دينكم فإنه ضعف وبدأ الشيب بفوديه، والشيب
کہ تمہیں اپنے دین پر کچھ شفقت پیدا ہو کیونکہ وہ ضعیف ہو گیا اور اس کی کنپٹیوں میں بڑھاپے کے آثار پیدا ہو گئے ہیں
غیر طبعی حدث من نوازل الحادثات والتكاليف المتتابعات، ولينظر
اور یہ بڑھاپا غیر طبعی ہے جو حوادث نزلہ کے سبب سے اور تکالیف متواترہ کے باعث سے ظاہر ہو گیا ہے اور چاہیے کہ
كل أحد منكم عمله، وليُفتش خطراته، وليَزِنُ بضاعته التي أعدها
ہر ایک شخص اپنے عملوں کو دیکھے اور اپنے دل کے خیالات کو ٹولے اور اپنی اس بضاعت کو تو لے جو آخرت کے لئے
للآخرة، ولينقد دراهمه التي جمعها لذلك السفر، هل هي وازنة
تیار کی ہے اور اپنے اس روپیہ کو کھرا کرے جو اس سفر کے لئے تیار کیا ہے کیا وہ پورے وزن کا
جيدة أو مغشوشة ناقصة، ولا يخدع نفسه، ولا يُغرّر بنفسه من
اور کھرا ہے یا کھوٹا اور کم وزن کا ہے اور چاہیئے کہ اپنے نفس کو دھوکا نہ دیوے اور اس کو خطرہ میں
المغشوشات، وليتدارك قبل ذهاب الوقت، ولا تقعد كالغافلين۔
نہ ڈالے اور چاہیئے کہ وقت سے پہلے تدارک کرے اور غافلوں کی طرح مت بیٹھا رہے۔
أيها الناس زكوا نفوسكم، وطهروا صدوركم، ولا تُفرحكم
اے لوگو اپنے نفسوں کو صاف کرو اور اپنے سینوں کو پاک بناؤ اور تمہیں دنیا کا مردار
جيفة الدنيا وشحومها، ولا تجلبكم إليها كلابها، ولا تموتوا إلا مسلمين
اور اس کی چربی بے ہودہ خوش نہ کرے اور اس کے کتے تمہیں اس گوشت کی طرف کھینچیں اور بجز پاک مسلمان ہونے کی حالت کے

نور الحق الحصة الأولى
مطهرين۔ ولا تتقوا لعن المخلوق فإنه سهل هين، واتقوا لعن اللاعن
مت مرو اور خلقت کی لعنت سے مت ڈرو کیونکہ وہ سہل اور آسان ہے اور اس خدا کی لعنت سے ڈرو جس کی
الذي يسود الوجوه لعنه ويُلقى في هوة السافلين۔ هذا ما أوصيناكم
لعنت مونہوں کو کالا کر دیتی ہے اور نیچے گرنے والوں کے گڑ ہوں میں ڈالتی ہے ہماری یہ نصیحت ہے سو اس
فتذكروا ما أوصينا، واشهدوا أنا بلغنا ، والله خير الشاهدين۔ وآخر
نصیحت کو یا د رکھو اور گواہ رہو کہ ہم نے نصیحت کو پہنچا دیا اور خدا سب گواہوں سے بہتر ہے اور آخری دعوت
دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔
ہماری یہی ہے کہ تمام تعریفیں خدا کو ہیں جو تمام عالموں کا رب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نور الحق الحصة الأولى
إعلان
نرجو أن تتوجه الدولة البريطانية بمراحمها العظمى إلى
ہم امید رکھتے ہیں کہ سرکار انگریزی اپنے عظیم الشان رحم کی وجہ سے
هذا الإعلان، وتُحملق بعدْلِها إلى الصِّلِّ الذي يلدغ
اس اعلان کی طرف توجہ کرے گی اور اس مار سیرت کو مورد نظر عتاب فرمائے گی
نصحاءَها ويَتَنَضُنَضُ نَضْنَضَةَ الثعبان۔
جو اس کے خیر خواہوں کو کاٹتا ہے اور سانپوں کی طرح زبان ہلاتا ہے۔
يا قيصرة الهند ! صانك الله عن الآفات، وكان لطفه معك في
اے قیصرہ ہند خدا تجھ کو آفتوں سے نگاہ رکھے اور ہریک خیر کے ارادہ میں اس کا
كل إرادات الخيرات، وحفظك عن الدواهي والحادثات، جئناك
لطف تیرے ساتھ ہو اور خدا تجھ کو حوادث سے بچاوے ہم مستغیث بن کر تیرے پاس
مستغيثين بما أُوذينا من لسان رجل وكلمه المحفظات۔ وقد سمعنا
آئے ہیں کیونکہ ہم ایک شخص کی زبان اور اس کے رنجدہ کلمات سے ستائے گئے ہیں اور
أنك تحليت بمحاسن الأخلاق، وتخلّيت في عدلك مما يسم
ہم نے سنا ہے کہ تو نیک خلقوں سے آراستہ ہے اور اپنے عدل میں ان باتوں سے خالی ہے

نور الحق الحصة الأولى
بالأخلاق، وما زلت آخذةً نفسك بالرحم والإشفاق، ولا ترضى
جن پر داغ عیب ہے اور رحم اور شفقت کو تو نے اپنے نفس کے لئے ایک خصلت لازمی ٹھہرا دی ہے اور ظلم کرنے والوں
بجور الجائرين۔
کے ظلم پر راضی نہیں ۔
هذا خُلقكِ، ونحن - مع ظل حمايتك - نُلدَعُ مِن شَرِّ بعض (۲۳)
یہ تیرا خلق ہے اور ہم باوجود ظل حمایت تیری کے بعض دشمنوں کے نیش شرارت سے نیش زدہ اور
المعادين، ونُعَضُّ من أنياب العاضّين، ويصول علينا كلُّ ضُل بن ضُلَّ
ان کاٹنے والوں کے دانتوں سے کاٹے جاتے ہیں اور ہر یک ایسا شخص ہم پر حملہ کرتا ہے جس کے باپ دادوں کو کوئی نہیں پہچانتا
ويسُبُّ نبينا الكريم كل جهول مهين، ويسعى أن نُعدّ من الباغين۔
اور ہر ایک جاہل ذلیل ہمارے نبی کریم کی اہانت کر رہا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ ہم باغیوں سے گنے جائیں ۔
وأما تفصيل هذا المجمل فاعلم يا قيصرة۔ تزايد إقبالك
اور اگر اس مجمل کی تفصیل چاہو تو اے قیصرہ تیرا اقبال زیادہ ہو اور خدا تیری
وبارك الله في دنياك وأصلح مالك۔ أن رجلا من الذين ارتدوا من
دنیا میں برکت دے اور تیرا انجام بھی بخیر کرے۔ تجھے معلوم ہو کہ ایک شخص نے ایسے لوگوں میں سے جو اسلام سے
دين الإسلام ودخلوا في الملة النصرانية، أعنى النصراني الذي يُسمّى
نکل کر عیسائی ہو گئے ہیں یعنی ایک عیسائی جو اپنے تئیں پادری عماد الدین کے نام سے
نفسه القسيس عماد الدين، ألف كتابًا في هذه الأيام لِخَدْعِ العوام، وسماه
موسوم کرتا ہے ایک کتاب ان دنوں میں عوام کو دکھو کہ دینے کے لئے تالیف کی ہے اور اس کا نام تو زین الاقوال
توزين الأقوال، وذكر فيه بعض حالاتي بافتراء بحت لا أصل له، وقال إن
رکھا ہے اور اس میں ایک خالص افترا کے طور پر میرے بعض حالات لکھے ہیں اور بیان کیا ہے کہ یہ شخص ایک
هذا الرجل رجل مفسد ومن أهل العداوة، وإني وجدت في طريقة مشيه
مفید آدمی اور گورنمنٹ کا دشمن ہے اور مجھے اس کے طریق چال چلن میں

نور الحق الحصة الأولى
آثار البغاوة، وليس من نصحاء الدولة، وأتيقن أنه سيفعل كذا وكذا
بغاوت کی نشانیاں دکھائی دیتی ہیں اور میں یقین رکھتا ہوں کہ وہ ایسے ایسے کام کرے گا
وأنه من المخالفين۔
اور وہ مخالفوں میں سے ہے۔
فالملخص أنه حث الحكومة في ذلك على إيذائي، ومع
پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ اس شخص نے حکام کو میری ایڈا کے لئے برانگیختہ کیا ہے اور ساتھ اس کے مجھے گالیاں
ذلك فرّغ إناءه فى سبى وازدرائي، وأفرغ قذر لسانه على بعض أحبائي،
دینے اور تحقیر کرنے میں اس قدر مبالغہ کیا کہ جو کچھ اس کے برتن میں تھا سب باہر نکال دیا اور نیز اپنی زبان کی پلیدی
وأكثر القول في ديانتنا المقدسة، وشتم خير الرسل صلى الله عليه وسلم
میرے بعض دوستوں پر ڈالی اور ہمارے دین مقدس کے بارے میں بہت کچھ بے ہودہ باتیں کیں اور ہمارے نبی صلی اللہ
وبالغ في التوهين۔ وتكلّم بكلمات ترتجف منها القلوب، وتهيج في
علیہ وسلم کو گالیاں دیں اور توہین میں مبالغہ کیا۔ اور ایسی باتیں کہیں جن سے دل کانپ اٹھتے ہیں اور ان میں بے قراریاں
الأفئدة الكروب، وسوف نكتب قليلا منها ونجوب أستار الجاهلين۔
جوش مارتی ہیں اور ہم کسی وقت ان میں سے کچھ تھوڑا سا لکھیں گے اور جاہلوں کے پردے پھاڑیں گے۔
والآن ننبه الدولة العالية مما افترى علينا وزعم كأنا من أعداء
اور اب ہم گورنمنٹ عالیہ کو ان باتوں کی اصل حقیقت سے مطلع کرتے ہیں جو ہم پر اس نے افترا
الدولة البرطانية، فليعلم الدولة أن هذه المقالات كلها من قبيل صوغ
کیں اور گمان کیا کہ گویا ہم دولت برطانیہ کے بدخواہ ہیں سو گورنمنٹ کو معلوم ہو کہ یہ تمام باتیں از قبیل
الزور ونسج الشرور، وليس فيها رائحة الصدق مثقال ذرة، وما حمله
آرائش دروغ اور شرارت باقی ہیں اور ایک ذرہ بھی سچائی کی بُو ان میں نہیں اور ان باتوں پر اس کو صرف
على ذلك إلا بعض المصالح التي رأى في نفس تلك المكائد، وليسرَّ بها
اس کے بعض مصالح نے آمادہ کیا جو اس نے ان فریبوں کے اندر دیکھے ہیں اور ایک یہ بھی اس کی غرض

نور الحق الحصة الأولى
أكابر القسيسين۔ والحمد لله أن كلماته المفتريات شيء لا
ہے کہ تا اپنے بڑے پادریوں کو خوش کرے اور شکر خدا کہ اس کے خود ساختہ کلمات ایک ایسی چیز ہے جس کی
تخفى على الدولة حقيقته، فنحن في مأمن من شره، ونرى
حقیقت اس گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں اور ہم اس کی شرارت سے امن میں ہیں اور ہم اپنی روشن خدمات کو
خدماتنا اللامعة للردّ عليها كالشهب للشياطين۔ ولا يخفى على
اس کی باتوں کے رد کرنے کے لئے ایسی دیکھتے ہیں کہ جیسے شہاب ثاقب شیاطین کے دفع کرنے کے لئے
الحكام طريقتي وشأني، ولا أمشى مواريًا عنهم عياني، بل
اور حکام پر میرا طرز اور طریق پوشیدہ نہیں اور میں ان سے چھپ چھپ کر چلتا نہیں بلکہ گورنمنٹ برطانیہ
الحكومة البرطانية تعرفنی و تعرف ،آبائی و تنظر مهيعي ومدعائي
مجھے اور میرے باپ دادوں کو خوب پہچانتی ہے اور میری راہ اور میرے مدعا کو دیکھ رہی ہے اور میرے اصل اور
وتعرف أصلى ومنبعى، ولا تجهل بيتي ومربعي، وتعلم أنا لسنا من
سرچشمہ کو جانتی ہے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں اور جانتی ہے کہ ہم مفسدوں اور دشمنوں اور
المفسدين المعادين ولا الباغين الطاغين۔ وما خرجت الآن من
باغیوں اور طاغیوں میں سے نہیں۔ اور میں ابھی کسی غار میں سے نہیں نکلا
۲۲) مغارة لتكون الدولة من أمرى فى غرارة، بل الدولة على أمثالنا من
تا کہ گورنمنٹ میرے معاملہ سے غافل ہو۔ بلکہ یہ گورنمنٹ ہمارے جیسے خیر خواہوں پر
المباهين۔ ومن توسم أقوالنا واستشف أفعالنا فلا تخفى عليه أعمالنا |
ناز کرتی ہے اور جو شخص ہماری باتوں کو بنظر غور دیکھے گا اور ہمارے افعال پر ایک عمیق نگاہ دوڑائے گا
وإنا من الصادقين۔ والدولة تغوص إلى أعماقنا وليس عليها الخفاء ،
سواس پر ہماری کارگزاریاں چھپی نہیں رہیں گی اور ہم سچے ہیں اور یہ گورنمنٹ ہمارے گہراؤ تک غوطہ مار رہی ہے اور
ولها أفكار عاديات لا تُواهقُها وَجُناء، إذا ما تركض
اس پر ہمارے امر پوشیدہ نہیں۔ اور اس گورنمنٹ کی فکریں تیز دوڑنے والی ہیں کہ کوئی تیز اور مضبوط اونٹنی ان کا مقابلہ

نور الحق الحصة الأولى
آراؤها في أرض مقاصدها فتفرى أديم الأرضين، وكلُّ عقل عندها إلا
نہیں کر سکتی جس وقت گورنمنٹ اپنے راؤں کو مقاصد کی زمین میں دوڑاتی ہے تو وہ رائیں روئے زمین کو کاٹتی ہوئی چلی
عقل الدين۔ ونرجو أن يفتح الله عليها هذا الباب أيضا كما فتح أبوابا
جاتی ہیں اور ہر یک عقل بجز دینی عقل کے اس گورنمنٹ کو حاصل ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ
أخرى، والله أرحم الراحمين۔
یہ دروازہ بھی اس پر کھل جائے اور خدا ارحم الراحمین ہے۔
ولا يخفى على هذه الدولة المباركة أنا من خُدامها ونُصحائها
اور گورنمنٹ پر پوشیدہ نہیں کہ ہم قدیم سے اس کی خدمت کرنے والے اور اس کے ناصح اور
و دواعي خيرها من قديم، وجئناها في كل وقت بقلب صميم، وكان
خیر خواہوں میں سے ہیں اور ہر ایک وقت پر دلی عزم سے ہم حاضر ہوتے رہے ہیں اور
لأبي عندها زلفى وخطاب التحسين۔ ولنا لدى هذه الدولة أيدى الخدمة
میرا باپ گورنمنٹ کے نزدیک صاحب مرتبہ اور قابل تحسین تھا اور اس سرکار میں ہماری خدمات نمایاں ہیں
ولا نظن أن تنساها في حين۔ وكان والدي الميرزا غلام مرتضی ابن
اور میں گمان نہیں کرتا کہ یہ گورنمنٹ کبھی ان خدمات کو بھلا دے گی اور میرا والد میرزا غلام مرتضی ابن
میرزا عطاء محمد القادياني من نصحاء الدولة وذوى الخُلة وعندها
میرزا عطا محمد رئیس قادیان اس گورنمنٹ کے خیر خواہوں اور مخلصوں میں سے تھا اور اس کے
من أرباب القربة، وكان يُصدر على تكرمة العزة، وكانت الدولة تعرفه
نزدیک صاحب مرتبہ تھا اور صدر نشین بالین عزت سمجھا گیا تھا اور یہ گورنمنٹ اس کو خوب
غاية المعرفة۔ وما كُنّا قطُّ من ذوى الظُّنّة، بل ثبت إخلاصنا في أعين
پہچانتی تھی اور ہم پر کبھی کوئی بدگمانی نہیں ہوئی بلکہ ہمارا اخلاص تمام
الناس كلهم وانكشف على الحاكمين، ولتسطلع الدولة حكامها
لوگوں کی نظروں میں ثابت ہو گیا اور حکام پر کھل گیا۔ اور سرکار انگریزی اپنے ان حکام سے

·

آج 10 میں سے 10 باقی