نورالحق حصہ اوّل

حصہ 4

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
الذين جاء ونا ولبثوا بيننا كيف عشنا أمام أعينهم وكيف سبقنا في كل ﴿۲۷﴾
دریافت کر لیوے جو ہماری طرف آئے اور ہم میں رہے اور ہم نے ان کی آنکھوں کے سامنے کیسی زندگی بسر کی اور کس
خدمة مع السابقين۔
طرح ہم ہر یک خدمت میں سبقت کرنے والوں کے گروہ میں رہے۔
ولا حاجة إلى تفصيل هذه الحقائق، فإن الدولة البريطانية
اور ان حقیقتوں کے مفصل بیان کرنے کی کچھ حاجت نہیں کیونکہ سرکار انگریزی ہمارے مراتب
مطلعة على مراتب خلوصنا وشؤون خدماتنا والإعانات التي كانت
خلوص اور انواع خدمات پر اطلاع رکھتی ہے اور ان اعانتوں کو جانتی ہے جو وقتاً فوقتاً ہم سے
ترى منا وقتا بعد وقت وفي أيام فساد المفسدين۔ وتعلم الدولة أن أبي
ظہور میں آئیں خاص کر دہلی کے مفسدہ کے وقت میں ۔ اور اس گورنمنٹ
كيف أمدها في حين محاربات مشتدّة الهبوب وفتن مشتطة اللهوب،
کو یہ معلوم ہے کہ میرے والد نے کیونکر اس کو ایسے وقت میں مدد دی کہ جب لڑائیوں کی ایک سخت
وأنه آتى الدولة خمسين خيلا مع الفوارس مددًا منه في أيام المفسدة،
آندھی چل رہی تھی اور فتنے بھڑک رہے تھے اور حد سے تجاوز کر گئے تھے سو میرے والد نے اس مفسدہ
وسبق السابقين في إمدادات المال عند حلول الأهوال، مع أيام العسر
کے دنوں میں پچاس گھوڑے معہ سوار اس گورنمنٹ کو امداد کے طور پر دیئے اور اپنی حیثیت کے لحاظ سے امداد
والإقلال، وذهاب عهد الإمارات الآبائية وانقلاب الأحوال۔ فلينظر
میں سب سے بڑھ گیا باوجود یکہ وہ زمانہ تنگی اور ناداری کا زمانہ تھا اور آبائی ریاست کا دور ختم ہو کر گردش کے
من كان له نظر صحيح أو قلب أمين۔
دن آگئے تھے پس جو شخص ایک نظر صحیح اور دل امین رکھتا ہے اس کو چاہیئے کہ سوچے؟
ولم يزل كان أبى مشغوف الخدمات حتى شاخ وجاء وقت الوفاة |
اور میرا باپ اسی طرح خدمات میں مشغول رہا یہاں تک کہ پیرانہ سالی تک پہنچ گیا اور سفر آخرت

نور الحق الحصة الأولى
و وجب الارتحال، ولو قصدنا ذكر خدماته لضاق بنا المجال، وعجزنا
کا وقت آگیا اور اگر ہم اس کی تمام خدمات لکھنا چاہیں تو اس جگہ سما نہ سکیں اور ہم لکھنے سے
عن التدوين۔ فالملخص أن أبى لم يزل كان شائِم برق الدولة، وقائما
عاجز رہ جائیں۔ پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ میرا باپ سرکار انگریزی کے مراحم کا ہمیشہ امید وار رہا
على الخدمة عند الضرورة، حتى أعزّته الدولة بمكاتيب رضائها،
اور عند الضرورت خدمتیں بجا لاتا رہا یہاں تک کہ سرکار انگریزی نے اپنی خوشنودی کی چٹھیات سے اس کو معزز
وخصّته في كل وقت بعطائها، وأسمحت له بمواساتها، وتفضلت عليه
کیا اور ہر ایک وقت اپنی عطاؤں کے ساتھ اس کو خاص فرمایا اور اس کی غم خواری فرمائی اور اس کی رعایت رکھی
بمراعاتها، وحسبته من دواعي الخير ومن المخلصين۔ ثم إذا توفى أبي
اور اس کو اپنے خیر خواہوں اور مخلصوں میں سے سمجھا۔ پھر جب میرا باپ وفات پا گیا تب ان خصلتوں میں
فقام مقامه في هذه السِّير أخى الميرزا غلام قادر، وغمرته مواهب
اس کا قائم مقام میرا بھائی ہوا جس کا نام میرزا غلام قادر تھا اور سرکار انگریزی کی عنایات ایسی ہی اس کے
الدولة كما غمرت والدى، وتوفى أخى بعد أبي في بضع سنين۔ ثم بعد
شامل حال ہو گئیں جیسی کہ میرے باپ کے شامل حال تھیں اور میرا بھائی چند سال بعد اپنے والد کے فوت ہو گیا
وفاتهما قفوت أثرهما واقتديتُ سِيَرَهما وذكرت عصرهما، ولكني ما
پھر ان دونوں کی وفات کے بعد میں ان کے نقش قدم پر چلا اور ان کی سیرتوں کی پیروی کی اور ان کے زمانہ کو یاد
كنت ذا خصب ونعمة وسعة وثروة ولا ذا أملاك وأرضين، بل تبتلت
کیا لیکن میں صاحب مال اور صاحب املاک نہیں تھا بلکہ میں ان کی وفات کے
إلى الله بعد ارتحالهما ولحقت بقوم منقطعين۔ وجذبني ربّي إليه
بعد اللہ جل شانہ کی طرف جھک گیا اور ان میں جاملا جنہوں نے دنیا کا تعلق توڑ دیا۔ اور میرے رب نے اپنی طرف
وأحسن مثواى، وأسبغ على من نعماء الدين۔ وقادني من تدنّسات
مجھے کھینچ لیا اور مجھے نیک جگہ دی اور اپنی نعمتوں کو مجھ پر کامل کیا اور مجھے دنیا کی آلودگیوں اور مکروہات سے

نور الحق الحصة الأولى
الدنيا إلى حظيرة قدسه، وأعطانى ما أعطانى، وجعلني من الملهمين
نکال کر اپنی مقدس جگہ میں لے آیا اور مجھے اس نے دیا جو کچھ دیا اور مجھے ملہموں اور
المحدثين۔ فما كان عندى من مال الدنيا وخيلها وأفراسها، غير أني
محدثوں میں سے کر دیا۔ سو میرے پاس دنیا کا مال اور دنیا کے گھوڑے اور دنیا کے سوار تو نہیں تھے بجز اس کے کہ
أعطيت جياد الأ الأقلام ورزقت جواهر الكلام، وأعطيتُ من نور يؤمنني
عمدہ گھوڑے قلموں کے مجھ کو عطا کئے گئے اور کلام کے جواہر مجھ کو دیئے گئے اور وہ نور مجھ کو عطا ہوا جو مجھے
العثار، ويبين لي الآثار۔ فهذه الدولة الإلهية السماوية قد أغنتنى،
لغزش سے بچاتا اور راست روی کے آثار مجھ پر ظاہر کرتا ہے پس اس الہی اور آسمانی دولت نے مجھے
وجبرت عيلتي وأضاء تنى ونوّرت ليلتي، وأدخلتني في المنعمين۔
غنی کر دیا اور میرے افلاس کا تدارک کیا اور مجھے روشن کیا اور میری رات کو منور کر دیا اور مجھے منعموں
فقصدت أن أعين الدولة البرطانية بهذا المال وإن لم يكن لي من
میں داخل کیا سو میں نے چاہا کہ اس مال کے ساتھ گورنمنٹ برطانیہ کی مدد کروں اگرچہ
الدراهم والخيل والبغال، وما كنت من المتمولين۔
میرے پاس روپیہ اور گھوڑے اور خچریں تو نہیں اور نہ میں مالدار ہوں ۔
فقمت لإمدادها بقلمي ويدى، وكان الله في مددى، وعاهدت الله
سو میں اس کی مدد کے لئے اپنے قلم اور ہاتھ سے اٹھا اور خدا میری مدد پر تھا اور میں نے اسی زمانہ سے
تعالى من ذلك العهد أن لا أؤلف كتابًا مبسوطًا من بعد إلا وأذكر فيه ذكر (٢٩)
خدا تعالیٰ سے یہ عہد کیا کہ کوئی مبسوط کتاب بغیر اس کے تالیف نہیں کروں گا جو اس میں احسانات قیصرہ ہند کا ذکر
إحسانات قيصرة الهند وذكر مننِها التي وجب شكرها على المسلمين۔
نہ ہو اور نیز اس کے ان تمام احسانوں کا ذکر ہو جن کا شکر مسلمانوں پر واجب ہے۔
ومع ذلك كان فى خاطرى أن أدعو القيصرة المكرمة إلى الإسلام
اور باوجود اس کے میرے دل میں یہ بھی تھا کہ میں قیصرہ مکرمہ کو دعوت اسلام کروں

نور الحق الحصة الأولى
و أهديها إلى الرب الذى هو خالق الأنام، فإنها أحسنت إلينا وإلى
اور اس رب کی طرف سے اس کو راہنمائی کروں جو درحقیقت مخلوقات کا رب ہے کیونکہ اس کا احسان ہم پر اور ہمارے
آبائنا، وما كان جزاء الإحسان إلا أن ندعو لها في الدنيا دعاء الخير
باپ دادوں پر ہے اور احسان کا عوض بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ ہم اس کی دنیا کی خیر اور
والإقبال وفوز المرام، ونسأل الله لعقباها أن تُرزق توحيد الإسلام،
اقبال کے لئے دعا کریں اور اس کے عقبی کے لئے خدا تعالیٰ سے یہ مانگیں کہ اسلامی توحید کی راہ اس کے
وتنتهج سبل الحق وتؤمن بعظمة المليك العلام، وتعرف الرب الذي
نصیب کرے اور حق کی راہوں پر چلے اور اس بادشاہ کی بزرگی کی قائل ہو جو غیب کی باتیں جانتا ہے اور اس رب کو
أحد صمد ما ولد وما ولد، وتُعطى نعماء أبد الآبدين۔
پہچانے جو اکیلا اور تمام مخلوق کا مرجع اور نہ مولود اور نہ والد ہے اور اس کو ابدی نعمتیں ملیں ۔
فألفت كتبًا وحرّرتُ في كل كتاب أن الدولة البريطانية محسنة
سو میں نے کئی کتا بیں تالیف کیں اور ہر یک کتاب میں میں نے لکھا کہ دولت برطانیہ مسلمانوں کی محسن ہے
إلى مسلمي الهند وتنتجعها ذرارى المسلمين، فلا يجوز لأحد منهم أن
اور مسلمانوں کی اولاد کی ذریعہ معاش ہے۔ پس کسی کو ان میں سے جائز نہیں جو اس پر
يخرج عليها ويسطو كالباغين العاصين، بل وجب عليهم شكر هذه
خروج کرے اور باغیوں کی طرح اس پر حملہ آور ہو بلکہ ان پر اس گورنمنٹ کا شکر واجب ہے اور
الدولة وإطاعتها في المعروف، فإنها تحمى دماء هم وأموالهم وتحفظهم
اس کی اطاعت ضروری ہے کیونکہ یہ گورنمنٹ مسلمانوں کے خونوں اور مالوں کی حمایت کرتی ہے اور
من سطوة كل ظالم، وقد نجتنا من أنواع الكروب وارتجاف القلوب،
ہریک ظالم کے حملہ سے ان کو بچاتی ہے اور در حقیقت ہمیں اسی نے بے قراریوں اور دل کے لرزوں
فإن لم نشكر فكنا ظالمين۔ فالشكر واجب علينا دينا وديانة، ومن
سے بچایا سو اگر شکر نہ کریں تو ظالم ٹھہریں گے۔ پس شکر ہم پر از روئے دین و دیانت کے واجب ہے اور جو شخص

نور الحق الحصة الأولى
لا يشكر الناس ما شكر الله، والله يحب المقسطين۔ وإنا لن ننسى (٣٠)
آدمیوں کا شکر نہیں کرتا اس نے خدا کا بھی شکر نہیں کیا اور خدا انہیں کو دوست رکھتا ہے جو طریق انصاف پر چلتے ہیں اور ہم
أيامًا وأزمنة مضت علينا قبلها، ووالله ما كان لنا أمن فيها إلى دقيقتين
ان دنوں اور ان زمانوں کو بھول نہیں گئے جو اس گورنمنٹ سے پہلے ہم پر گذرے اور بخدا ہمیں ان وقتوں میں دو منٹ بھی
فضلا عن يوم أو يومين، وكنا نُمسى ونصبح متخوّفين۔
امن نہیں تھا چہ جائیکہ ایک دن یا دو دن ہو اور ہم ڈرتے ڈرتے شام کرتے اور صبح کرتے تھے۔
فأشعت تلك الكتب المحتوية على تلك المضامين في كل
سو میں نے اس مضمون کی کتابوں کو شائع کیا ہے اور تمام ملکوں اور تمام لوگوں میں ان کو شہرت دی ہے
ديار وفي أناس أجمعين، وأرسلتها إلى ديار بعيدة من العرب والعجم
اور ان کتابوں کو یعنی دور دور کی ولایتوں میں بھیجا ہے جن میں سے عرب اور عجم اور
وغيرها، لعل الطبائع الزايغة تكون مستقيمة بمواعظها، ولعلّها تكون
دوسرے ملک ہیں تا کہ کج طبیعتیں ان نصیحتوں سے براہ راست آ جائیں اور تاکہ وہ طبیعتیں اس گورنمنٹ کا
صالحة لشكر الدولة وامتثالها، وتقلّل غوائل المفسدين، ولعلهم
شکر کرنے اور اس کی فرمانبرداری کے لئے صلاحیت پیدا کریں اور مفسدوں کی بلائیں کم ہو جائیں اور تاکہ
يعلمون أن هذه الدولة محسنة إليهم فيحبونها طائعين۔ هذا عملى
وہ لوگ جانیں کہ یہ گورنمنٹ ان کی محسن ہے اور محبت سے اس کی اطاعت کریں۔ یہ میرا کام اور
وهذه خدمتي، والله يعلم نيتي، وهو خير المحاسبين۔ وما فعلت
یہ میری خدمت ہے اور خدا میری نیت کو جانتا ہے اور وہ سب سے بہتر محاسبہ کرنے والا ہے اور میں نے یہ کام
ذلك خوفا من هذه الدولة أو طمعًا في إنعامها وإكرامها، إن فعلتُ إلا
گورنمنٹ سے ڈر کر نہیں کیا اور نہ اس کے کسی انعام کا امیدوار ہو کر کیا ہے بلکہ یہ کام محض اللہ اور
لله وامتثالا لأمر خاتم النبيين۔ فإن نبينا وسيدنا ومولانا حبيب الله
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کیا ہے کیونکہ ہمارے نبی اور ہمارے سردار اور ہمارے مولا نے جو خدا کا پیارا

نور الحق الحصة الأولى
وخليله محمد المصطفى صلعم قد أمرنا أن نثنى على المنعمين، ونشكر
اور اس کا دوست محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ہمیں یہ حکم دیا ہے کہ ہم ان کی تعریف کریں جن کے ہم نعمت پروردہ
المحسنين، فلأجل ذلك شكرتها ونصرتها ما استطعتُ، وبثثتُ مِنَنها
ہیں اور ان کا ہم شکر کریں جن سے ہمیں نیکی پہنچی ہو پس اسی وجہ سے میں نے اس گورنمنٹ کا شکر کیا اور جہاں تک
وأشعتها في كل بلدة من ملكنا المعلوم إلى بلاد العرب والروم، وحثثت
بن پڑا اس کی مدد کی اور اس کے احسانوں کو ملک ہند سے بلا د عرب اور روم تک شائع کیا اور لوگوں کو اٹھایا کہ تا اس
الناس على إطاعتها۔ ومن كان في شك فليرجع إلى كتابي البراهين، وإن
کی فرمانبرداری کریں اور جس کو شک ہو وہ میری کتاب براہین احمدیہ کی طرف رجوع کرے اور اگر وہ اس ۔ کے
لم يكف لشكه فلينظر كتابي التبليغ، وإن لم يطمئن فليقرأ كتابي الحمامة،
شک کے دور کرنے کے لئے کافی نہ ہو تو پھر میری کتاب تبلیغ کا مطالعہ کرے اور اگر اس سے بھی مطمئن نہ ہو تو پھر
وإن بقى مع ذلك شك فليفكّر فی کتابی الشهادة، وليس حرام عليه أن
میری کتاب حمامة البشریٰ کو پڑھے اور اگر پھر بھی کچھ شک رہ جائے تو پھر میری کتاب شہادۃ القرآن میں غور
ينظر في هذه الرسالة أيضا ليتضح عليه كيف أعلنتُ بصوت عال في منع
کرے اور اس پر حرام نہیں ہے جو اس رسالہ کو بھی دیکھے تا کہ اس پر کھل جائے کہ میں نے کیونکر بلند آواز سے کہہ دیا
الجهاد والخروج على هذه الدولة وتخطية المجاهدين۔
ہے کہ اس گورنمنٹ سے جہاد حرام ہے اور جو لوگ ایسا خیال رکھتے ہیں وہ خطا پر ہیں ۔
فلو كنت عدوا لهذه الدولة لفعلت أفعالا خلاف ذلك، وما
پس اگر میں اس گورنمنٹ کا دشمن ہوتا تو میں ایسے کام کرتا جو میری اس کارروائی کے مخالف ہوتے اور
أرسلت هذه الكتب وهذه الاشتهارات إلى ديار العرب وبلاد إسلامية،
اشتہار بلاد عرب اور تمام بلاد اسلامیہ کی طرف روانہ
وما قدمت قدمى لهذه النصائح۔ فانظروا يا أولى الأبصار، لم فعلتُ
نہ کرتا اور ان نصیحتوں کے لئے آگے قدم نہ اٹھاتا۔ پس اے آنکھوں والو! تم سوچو کہ میں نے یہ کام کیوں
یہ
کتابیں اور
یہ

نور الحق الحصة الأولى
هذه الأفعال، ولم أرسلتُ هذه الكتب التي فيها منع شديد من الجهاد
یہ
سو
ہے۔
کئے اور کیوں
کتابیں جن میں جہاد کی سخت ممانعت لکھی
لهذه الدولة في ديار العرب وفي غيرها من البلاد؟ أكنتُ أرجو إنعاما
ملک عرب اور دوسرے اسلامی ملکوں میں بھیجیں کیا میں ان تحریروں سے ان لوگوں کے انعام
من سكان تلك البلاد أو كنت أعلم أنهم يرضون عنى بسماع تلك
کی امید رکھتا تھا یا میں یہ جانتا تھا کہ وہ ان باتوں سے مجھ سے خوش ہو جائیں گے اور دوستی
الكلمات ويزيدون في الأخوة والاتحاد ؟ فإن لم يكن لي غرض من هذه
اور برادری میں ترقی کریں گے
اگر ان غرضوں میں سے کوئی غرض
الأغراض، بل كانت النتيجة البديهة سخط القوم وغضبهم على وطَعْنَهم
نہیں تھی بلکہ کھلا کھلا نتیجہ قوم کی ناراضگی تھی اور ان کی تیز زبانی کے
بالألسنة الحداد، فبعده أى شيء حملني على ذلك؟ أكانت لنفسي
ساتھ طعن تھے سو اس کے بعد کس غرض نے مجھ کو اس کام پر آمادہ کیا کیا میرے لئے
فائدة أخرى في إرسال تلك الكتب إلى ديار ليست داخلة تحت
ان کتابوں کی ایسے ملکوں میں بھیجنے میں جو حکومت انگریزی میں داخل نہیں تھے
الحكومة البريطانية، بل هي ممالك الإسلام ولهم خيالات دون ذلك
وہ اسلامی ملک تھے اور ان کے خیال بھی اور تھے کچھ اور فائدہ تھا
كما لا يخفى على الخواص والعوام؟ فإن كانت فائدة مخفية فليبين لي من (٣٢)
اور اگر کوئی فائدہ پوشیدہ تھا تو ایسا شخص جو میرے پر بدظن رکھتا اور اعتراض کرنے والا ہے اس فائدہ کو
كان من المرتابين والمعترضين على إن كان من الصادقين۔ حاشا، ما كانت
بیان کرے اگر وہ سچا ہے تو سمجھو کہ بجز اظہار حق کے کوئی فائدہ نہیں تھا
بلکہ
فائدة من غير إظهار الحق۔ بل إني سمعت أن أقوالى هذه قد أحفظت
بلکہ میں
نے
سنا
ہے
که
یہ
میری باتیں
اور
یہ
تحریریں

نور الحق الحصة الأولى
بعض العلماء ، وكفرونى كالجهلاء ، فما باليتهم بعد تفهم الحق
بعض علماء ماء کے غضب ناک ہونے کا موجب ہوئیں اور جہالت سے مجھے کافر ٹھہرایا سو میں نے حق کے سمجھنے کے بعد اور
وانكشاف طريق الاهتداء ، ورأيت أن هذا هو الحق فبيّنتها ولو كان
ہدایت کا رستہ کھلنے کے پیچھے ان کی کچھ بھی پروانہ کی اور میں نے دیکھا کہ یہی حق ہے سو میں نے بیان کر دیا اگر چہ میری
قومي كارهين۔ فإذا ثبت خلوصى إلى هذا المقدار، و برهنت عليه
قوم کراہت کرتی رہی۔ پس جبکہ میرا خلوص اس گورنمنٹ سے اس قدر ثابت ہوا اور میں نے اس قدر دلائل سے اس کو
بقدر كاف لأولى الأبصار، فمن يظن ظن السوء في أمرى بعد إلا الذي
ثابت کر دیا جو دانشمندوں کے لئے کافی ہیں پس جو شخص اس کے بعد میرے پر بدگمانی کرے ایسا آدمی بجز نا پاک فطرت
حبت عرقه كالفُجّار، وتدرب بالشرّ واللَّذُعِ والأَبْرِ وسير الأشرار،
اور بجز ایسے شخص کے جس کی عادت میں نیش زنی اور شرارت داخل ہے اور کون ہو در حقیقت یہ اسی کا کام ہے جو شرارت کو
و ترك سير الصالحين۔
پسند کرتا اور نیک بختی کی راہ کو چھوڑتا ہے۔
وما كان تأليفي في العربية إلا لمثل هذه الأغراض العظيمة، ولم
اور میرا عربی کتابوں کا تالیف کرنا تو انہیں عظیم الشان غرضوں کے لئے تھا اور میری کتابیں عرب کے لوگوں کو
يَخْلُ تنتاب العربيين كتبى حتى رأيت فيهم آثار التأثير، وجاء في بعض منهم
برابر پے در پے پہنچتی رہیں یہاں تک کہ میں نے ان میں تاثیر کے نشان پائے اور بعض عرب میرے پاس آئے اور بعضوں
وراسلني بعض، وبعضهم هجنوا، وبعضهم صلحوا ووافقوا كالمسترشدين۔
نے خط و کتابت کی اور بعضوں نے بدگوئی کی اور بعض صلاحیت پر آگئے اور موافق ہو گئے جیسا کہ حق کے طالبوں کا کام ہے۔
وإني صرفت زمانا طويلا في هذه الإمدادات حتى مضت على
اور میں نے ان امدادوں میں ایک زمانہ طویل صرف کیا ہے یہاں تک کہ گیارہ برس
إحدى عشر سنة في شغل الإشاعات، وما كنت من القاصرين فلي
انہی اشاعتوں میں گزر گئے اور میں نے کچھ کوتاہی نہیں کی۔ پس میں

نور الحق الحصة الأولى
أن أدعى التفرد في هذه الخدمات، ولى أن أقول إنني وحيد في هذه
یہ دعوی کر سکتا ہوں کہ میں ان خدمات میں یکتا ہوں اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میں ان تائیدات
التأييدات، ولى أن أقول إنني حرز لها وحصن حافظ من الآفات، وبشرني (۳۳)
میں یگانہ ہوں اور میں کہہ سکتا ہوں کہ میں اس گورنمنٹ کے لئے بطور ایک تعویذ کے ہوں اور بطور ایک پناہ کے ہوں جو آفتوں سے
ربي وقال ما كان الله ليعذبهم وأنت فيهم۔ فليس للدولة نظيرى ومثيلي
بچاوے اور خدا نے مجھے بشارت دی اور کہا کہ خدا ایسا نہیں کہ ان کو دکھ پہنچاوے اور تو ان میں ہو۔ پس اس گورنمنٹ کی خیر خواہی
في نصرى وعوني، وستعلم الدولة إن كانت من المتوسمين۔
اور مدد میں کوئی دوسرا شخص میری نظیر اور مثیل نہیں عنقریب یہ گورنمنٹ جان لے گی اگر مردم شناسی کا اس میں مادہ ہے۔
وأما الذين دخلوا في الملة النصرانية تاركين دين الإسلام
مگر وہ لوگ جو عیسائی دین میں داخل ہوئے اور دین اسلام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ دیا سو ہم ان کو
وباعدين عن ظل خير الأنام، فما نجدهم قائمين لخدمة الدولة
ایسے نہیں دیکھتے کہ سرکار انگریزی کی کچھ خدمت کرتے ہوں یا مخلص ہوں بلکہ ہم تو دیکھتے ہیں کہ
والمخلصين لهذه الحضرة، بل نجدهم مداهنين منافقين، وما دخلوا
وہ مداہنہ اور نفاق سے زندگی بسر کرتے ہیں۔ اور اکثر لوگ دین عیسائی میں محض اسی لئے داخل ہوئے ہیں تا اپنی
أكثرهم في دينهم إلا ليستطبّوا الوجع الجوع، وليفعموا كأس الولوع،
درد گرسنگی کا علاج کریں اور اپنے حرص کے پیالوں کو لبالب بھر دیں سو کسی صبح یہ لوگ تتر بتر
فسينتشرون ذات بكرة إذا رأوا أنهم أخرجوا من روض الرتوع، ويعجبون
ہو جائیں گے جبکہ دیکھیں گے چراگاہ سے نکالے گئے اور لوگوں کو اپنے جلد پھرنے
الناس من وشك الرجوع۔ ونحن نراهم مذ أعوام مناجين للإخفار كلئام،
سے تعجب میں ڈالیں گے اور ہم تو ان کو کئی برسوں سے دیکھ رہے ہیں کہ وہ اپنا مذہبی قول و اقرار توڑنے کو تیار
ولا نجد فيهم شيئا من الأوصاف إلا عشق الصَّعُف والصحاف وإلف الجيفة
ہیں اور ہم ان میں بجز اس کے کوئی خوبی نہیں پاتے کہ وہ شراب اور خوش مزہ کھانوں کے جو پیالوں میں بھرے ہوئے ہوں

نور الحق الحصة الأولى
كالغُداف، وما نجدهم إلا مترفين، وسيعلم الدولة البريطانية كم منهم
عاشق ہیں اور دنیا کے مردار کے ایسے دوست ہیں جیسے کوا۔ اور ہم ان کو جانتے ہیں کہ دنیاوی نعمتوں نے ان کو بے راہ
من المخلصين الصادقين۔ ووالله إنا نشاهد بأعيننا أن أكثرهم قد خرجوا
کر دیا ہے اور عنقریب گورنمنٹ انگریزی جان لے گی کہ کسی قدر ان میں مخلص صادق ہیں اور بخدا ہم اپنی آنکھوں سے
من الإسلام ودخلوا في النصارى من التكاليف النفسانية وأثقال الدين
مشاہدہ کر رہے ہیں کہ اکثر ان میں سے محض تکالیف نفسانیہ اور قرض کے بوجھ
۳۳) ولهب الأجوفين، وكان المسلمون مطلعين على عرهم وشَرِّهم، فما
اور پیٹ اور عضو نہانی کی سوزشوں کی وجہ سے اسلام سے خارج اور نصاری میں داخل ہوئے
بالوهم لاطلاعهم على سبب مفرّهم، فتوجهت هذه الطائفة إلى قسيسين
اور مسلمان لوگ ان کی حرص کی خارش اور ان کی شرارتوں سے مطلع تھے پس انہوں نے کچھ پرواہ نہ کی سو یہ لوگ پادریوں کی
بما رأوا بصيص إقبالهم وزينة دنياهم وكثرة مالهم، ومع ذلك
طرف متوجہ ہوئے کیونکہ انہوں نے ان کے اقبال کی چمک دیکھی اور ان کی زینت دنیا اور کثرت مال کا ملاحظہ کیا اور
وجدوهم غافلين من مقاصدهم كحمقى، وحسبوا الأديار بقعة النوكي،
باایں ہمہ ان کو اپنے اصلی مقاصد سے غافل پایا ایسا کہ جیسے احمق ہوتے ہیں اور انہوں نے گر جاؤں کو ایک
فتمايلوا عليها خادعين۔ وما كان لمسلمى ديارنا أن يربوا تلك
بے وقوف لوگوں کا مکان سمجھ لیا سو وہ ان کی طرف دھوکہ دینے کی نیت سے جھک پڑے اور ہمارے ملک کے مسلمان
الكسالى، ويكفلوهم في ما كلهم ومشاربهم ولبوسهم ويتركوهم
ایسے سست اور کاہل لوگوں کی پرورش نہیں کر سکتے تھے اور یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ ان کے کھانے پینے اور پہننے کے مصارف
معذورین مستريحين كالحبالي، ويحملوا نفقاتهم على أنفسهم، ويتركوهم
اپنے ذمہ اٹھا لیں اور ان کو حملد ارعورتوں کی طرح معذور سمجھ کر آرام کرنے دیں اور تمام خرچ ان کے اپنے ذمہ کر لیں
ليأكلوا ويتمتعوا فارغين، فإن المسلمين قوم ضعفاء معسرين، ولا
اور ان کو صرف کھانے پینے کے لئے فارغ چھوڑ دیں کیونکہ مسلمان ایک ناتوان اور تنگدست قوم ہے اور ان کے مالوں میں اس قدر

نور الحق الحصة الأولى
يفضل عنهم ما يصرفون إلى غيرهم، فمن أين وكيف يُفعِمون وعاء
بچت نہیں ہوتی جو کسی دوسرے کو دیں پھر کہاں سے اور کیونکر نکھے لوگوں کے برتن بھر سکیں سو مرتد عیسائیوں
البطالين؟ فلما رأوا أن أهل الإسلام لا يحملون أثقالهم ولا يبالون
نے جب دیکھا کہ مسلمان ان کے بوجھوں کو اٹھا نہیں سکتے اور فقر و فاقہ کی پروا نہیں رکھتے تو
إقلالهم، توجهوا إلى قسيسين مصطادين۔
شکا ر ڈھونڈھتے ہوئے پادریوں کی طرف دوڑے ۔
فاجتمعوا في الكنائس من داء الذئب والخوى المذيب طمعًا
سوگر جاؤں میں بھوک کی وجہ سے جو گلاتی جاتی تھی جمع ہوئے اور یہ سب کچھ ان کے مالوں کے لالچ اور
في أموالهم، وطموحا إلى إقبالهم، وأخذوا يسرونهم بإغلاظ الكلام
ان کے اقبال پر نظر دوڑانے سے ظہور میں آیا اور پھر انہوں نے شروع کیا کہ آنحضرت خیر الا نام کے حق میں سخت
في شأن خير الأنام، ويُطرِفون في التوهينات واختراع الاعتراضات،
اور نئے نئے درشت کلمے استعمال کر کے پادریوں کو خوش کرتے اور نئی نئی قسم کی اہانتیں اور اختراع اور اعتراض ان
ليروهم أنهم متنفرين من الإسلام وفي التنصر متشددين، وليحصل
کے لئے بناتے تاکہ ان کو دکھلا دیں کہ وہ اسلام سے متنفر اور عیسائی مذہب میں بڑے پکے ہیں اور تاکہ ان بے ادبی کی
لهم قربتهم بوسيلتها وليقضوا أوطارهم بتوسطها ويكونوا في أعينهم
باتوں سے ان کے خاص مصاحب بن جائیں اور ان کے توسط سے اپنی حاجتیں پوری کریں اور ان کی آنکھوں میں
صالحين متنصّلين۔ وكذلك صابت سهامهم و حصل مرامهم، فترى
پر ہیز گار اور صالح دکھائی دیں اسی طرح ان مرتدوں کے تیر نشانوں پر لگے اور ان کی مرادیں برآئیں پس تو دیکھتا
كيف اصطادوا أكابرهم ونهبوا أموالهم وختلوا جهالهم، فأحبوهم (٣٥)
ہے کہ کیونکر انہوں نے اپنے بڑوں کو شکار کیا اور کیونکر ان کے جاہلوں کو دھو کے دیئے سو وہ ان سے پیار کرنے لگے اور
وأحسنوا إليهم كأنهم فوج المتقين۔ وفرضوا لهم في صدقاتهم حصة
ان پر احسان کئے گویا یہ ایک پر ہیز گاروں کی فوج ہے۔ اور ان کے لئے اپنے خیراتی مالوں میں حصے ٹھہرا دیئے

نور الحق الحصة الأولى
وجعلوا لهم وظائف، فيأخذ كل أحد منها ويأكلها بطالا ضُجَعَةً نُومةً،
اور وظیفے مقرر کر دیئے پس ہر ایک کرفٹان ان میں سے لیتا ہے اور محض نکما لیٹے سوتے اس مال کو کھاتا ہے
وتراهم كيف يتبخترون بالارتداد كتبختر المطلق من الإسار،
اور تو دیکھتا ہے کہ کیونکر مرتد ہونے کی حالت میں وہ لٹکتے پھرتے ہیں جیسے قیدی قید چھوڑ کر لٹکتا ہوا چلتا ہے اور
ويهتزّون هزّة الموسر بعد الإعسار، ويُتلفون أموال الناس متنعمين۔
ایسے خوشی کر رہے ہیں جیسے وہ شخص خوش ہوتا ہے جو تنگی کے بعد فراخی دیکھتا ہے اور لوگوں کا مال عیاشی میں اڑا رہے ہیں۔
فليت شعرى لو بُنِيَتُ من هذه الأموال التي تُسكب كالماء في تنعمات
کاش اس مال سے جو ناپاک دلوں کی عیاشی کے لئے پانی کی طرح بہایا جاتا ہے کوئی پل دریا کے عبور
السفهاء جسر للعابرين أو خان للمسافرين، لكان خيرا وأولى وأنفع
کرنے والوں کے لئے بنایا جاتا یا مسافروں کے لئے کوئی سرا تیار کی جاتی تو بہت ہی مناسب اور بہتر
للناس من أن يُبذل على هذه الطائفة مظاهر الخنّاس التي أتلفت نفائس
اور خلق اللہ کے نفع کا موجب تھا بہ نسبت اس کے کہ اس طائفہ شیطان کے اوتار پر یہ مال خرچ ہوتا ایسا طائفہ
أموال الناس فى الخصم والقَضم، وما مسهم فكر الدنيا ولا فكر
جس نے کھانے چبانے میں لوگوں کے نفیس اور عمدہ مالوں کو ناحق کھو دیا اور ان کو دنیا اور آخرت کا فکر چھو
الآخرة، وما أخرجهم من الإسلام إلا أسباب معدودة، وأكبرها كثرة
بھی نہیں گیا اور ان کے دین اسلام سے مرتد ہونے کا بڑا باعث کثرت حمق
الحمق وقلة التدبّر ۔ ثم مع ذلك سبب ارتداد الأكثر منهم اضطرام
اور قلت تدبر ہے اور پھر باوجود اس کے ان میں اکثر مرتد ہونے کا سبب بھوک کی آگ کا بھڑک
الأحشاء والاضطرار إلى العشاء ، وشُح مطائب الطعام، وحرص كأس
اٹھنا ہے اور رات کی روٹی کے لئے بے قرار ہونا اور اچھے اچھے کھانوں کا لالچ اور شراب کی حرص
المدام، والرغبة فى العيد، والتوق إلى الأغاريد، والميل إلى مغاداة
اور نازک اندام عورتوں کی رغبت اور سرود کے شوق اور لطیف بدن عورتوں کو دیکھنے کے لئے صبح کو

·

آج 10 میں سے 10 باقی