نورالحق حصہ اوّل

حصہ 5

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور الحق الحصة الأولى
الغادات ومقاناة القينات وغيرها من الهنات، فسقطوا لأجل ذلك
جانا اور گانے بجانے والی عورتوں سے میل ملاپ رکھنا اور ایسا ہی اور بری خصلتیں پس وہ اسی سبب سے لالچ سے بھرے
على الدنيا بالقلب الشحيح، كالذباب على المخاط والقيح، وكانوا
ہوئے دل کے ساتھ دنیا پر گرے جیسے مکھی پیپ اور رینٹھ پر گرتی ہے اور عاقبت سے
من العقبى غافلين ما بقى لهم شغل من غير شرب الصهباء ، وإسبال (٣٦)
بالکل غافل رہے اور ان کو بجز اس کے اور کوئی شغل نہیں رہا کہ شراب پیویں اور ناز نخرے کے ساتھ
ثياب الخيلاء ، وأكل الخبز السميذ، ومَلءِ قرب البطون بكأس النبيذ
لٹکتے ہوئے کپڑے پہنیں اور میدے کی روٹی کھاویں اور پیٹ کی مشک کو شراب کے پیالوں کے ساتھ بھریں
وتوهين المقدسين۔ أرى المُدام سكنهم، والغبوق خدينهم، والبطن
اور پاک لوگوں کی توہین کرتے رہیں۔ میں دیکھتا ہوں کہ دوست آرام دہ ان کا خمر ہے اور آدھی رات کی شراب ان کا
دينهم، ونسوا عظمة الله مجترئين۔
دلی اور اندرونی یا ر ہے اور پیٹ ان کا دین ہے اور انہوں نے خدا تعالیٰ کی عظمتوں کو دلیری سے بھلا دیا ہے۔
لا تتحامى لسنهم من الزور والدجل والمين، ولا يتقون دَرَنَ
ان کی زبانیں جھوٹ اور دجالیت اور دروغگوئی سے پر ہیز نہیں کرتیں اور نہ دروغگوئی کی میل سے
الكذب والشين۔ هذه أعمالهم ثم يسبّون المعصومين۔ نسوا الآخرة،
بچنا چاہتے ہیں۔ یہ ان کے عمل ہیں پھر معصوموں کو گالیاں نکالتے ہیں آخرت کو بھلا دیا
وفرغوا من همها بما غرهم الكَفَّارة، وغلبت عليهم النفس الأمارة۔ يأكلون
اور کفارہ کے دھوکہ سے معاد کی فکر سے فارغ ہو بیٹھے اور نفس امارہ ان پر غالب آ گیا جو چاہتے ہیں کھاتے ہیں
ما يشاء ون، ويقولون ما يريدون، لا يعرفون أوصاف الإنصاف، ويرتضعون
اور جو دل میں آتا ہے بول اٹھتے ہیں انصاف کی صفتوں
أخلاف الخلاف۔ وما حملهم على ذلك إلا النفس التي كانت
مخالفت کی چھاتیوں کا دودھ پی رہے ہیں اور اس مخالفت پر کسی اور بات نے ان کو آمادہ نہیں کیا بجز ان کے نفس کے
سے
ناشناسا اور

نور الحق الحصة الأولى
خليع الرسن، مديد الوسن، فمالوا عن الحق إلى الباطل، وتركوا أصحاب
جو کھلی رسی والا اور دراز خواب والا ہے سو وہ حق کو چھوڑ کر باطل کی طرف جھک گئے اور داہنے ہاتھ کی طرف والوں کو
اليمين۔ لم لا ينهاهم أكابرهم عن المنكرات، ولم لا يمنعونهم من نقل
چھوڑ دیا۔ ان کے اکابر کیوں ان کو بُری باتوں سے منع نہیں کرتے اور کیوں ان کو گناہوں کی طرف قدم اٹھانے سے
الخطوات إلى خطط الخطيات، ولم يتركونهم فارغين؟ فعندى من
منع نہیں فرماتے اور کیوں ان کو فارغ بٹھا رکھا ہے۔ سو میرے نزدیک واجبات سے ہے کہ کچھ ایسی خدمات ان
الواجبات أن تُكتب عليهم خدمات تناسب قوم كل أحد وحرفة كل أحد۔
پر مقرر کی جائیں جو قوم اور پیشہ کے لحاظ سے ان کے مناسب حال ہوں پس چاہیئے کہ نجار کو تو تیشہ دیا جائے اور
فليعط للنجار فاسًا، وللطارق النفاش منسجا حرفاسا، وللحجام مشراطا
دہننے کے لئے ایک مضبوط دھنکی ( پنجن ) اور نائی کو نشتر اور استرا اور تیلی کو ایک بڑا سا کو ہلو سپر د ہوتا کہ ہر ایک شخص
وموسى، وللعصار معصرة عظمى، لكى يشتغل كل أحد منهم بما هو أهله،
ان میں سے اس کام میں مشغول ہو جائے جس کا وہ اہل ہے اور تا کہ اس انتظام سے ہر ایک ان میں سے فضول
ويمتنع من كل فضول ولغو وتأثيم، ولكي يستريح الخلق من شرهم،
گوئی اور بے ہودہ اور گناہ کی باتوں سے رک جائے تا کہ خلق اللہ اور خدا تعالی کے بندوں کو ان کی شرارت اور
وعباد الله من أذاهم، وفي ذلك نفع عظيم لأكابرهم المغبونين۔
ایزا سے راحت حاصل ہوا اور اس انتظام میں ان کے اکابر کو جو زیاں رسیدہ ہیں بہت ہی نفع ہے۔
وأما هذا الرجل الذي صال على، فما صال إلا لحاجة ألجأته
اور یہ آدمی جس نے مجھ پر حملہ کیا سو اس نے صرف اس اضطرار کی وجہ سے حملہ کیا ہے جو اس کو پیش آئے
إلى ذلك، وهو أنه عجز عن جواب سؤالات قد أوردناها عليه وعلى
اور وہ یہ ہے کہ وہ ان سوالات کے جواب دینے سے عاجز ہو گیا جو ہم نے ایک مباحثہ میں جو ان میں اور ہم میں
رفقائه في مباحثة كانت بيننا وبينهم، وتبين أنهم على الباطل
تھا اس پر اور اس کے رفیقوں پر کئے تھے اور کھل گیا کہ وہ لوگ باطل

نور الحق الحصة الأولى
وفي ضلال مبين۔ فتندم غاية التندّم، واضطر كمذبوح واعتاص الأمر
اور کھلی کھلی گمراہی میں ہیں۔ پس مشخص نہایت ہی شرمندہ ہوا اور ایسا بے قرار ہوا جیسا کہ کوئی ذبح کیا جاتا ہے اور اس پر کام
عليه، فما رأى طريقا يُرضى به قومه إلا طريق البهتانات، فاختاره ليستر
مشکل ہو گیا پس اس کو کوئی ایسا راہ نہ مل سکا جس سے وہ اپنی قوم کو راضی کر سکتا مگر ایک بہتان کا طریق کھلا تھا سو اس کو اس نے
عواره بتلك المفتريات۔ فأُشرِبَ رِبَ في قلبه أن يستمد بوشائه من أهل دروغ آراسته ۱۲
اختیار کر لیا تا وہ ان مفتریات سے اپنی پردہ پوشی کرے سو اس کے دل میں یہ خیال رچ گیا کہ سرکار انگریزی کے حکام اور اہل
الحكومة والولاية، ويريش بكلمات الشر نَبُلَ السعاية، لعلهم يصلبونني
حکومت سے بذریعہ اپنی جھوٹی مخبری کے اس کام میں مدد لیوے اور اپنی سخن چینی کے تیر سے شرارت کی باتوں کو پر لگاوے تا کہ
أو يقتلونني، ويعلو أمر قوم متنصرين۔ فمنشاء تحريراته هذه الخطرات
حکام مجھ کو پھانسی دے دیں یا قتل کر دیں اور اس طرح سے یہ کرشٹان لوگ غالب آجائیں۔ سواصل موجب اس کی تحریرات کا
المنسوجات لا غيرها، وما اختار هذا إلا لعدم علمه بمراحم الدولة
یہ دلی منصوبے ہیں کوئی اور سبب نہیں اور اس نے اس راہ کو محض اس سبب سے اختیار کیا ہے کہ اس کو معلوم نہیں کہ اس گورنمنٹ
علينا وحقوق مخزونة لديها ولدينا۔ وقد تهادينا بأمور تزيد الوفاق،
کی کیسی مہربانیاں ہم پر ہیں اور کیسے باہمی حق ان کے پاس اور ہمارے پاس ہیں اور ہم نے ایسے امور ایک دوسرے کو بطور
وتخرج من القلوب النفاق۔ فليس على سمائنا الغمام ليعزوه إلى ظلام
ہدیہ دیتے ہیں جو موافقت کو زیادہ کرتے ہیں اور نفاق کو دور کرتے ہیں سو ہمارے آسمان پر کوئی بادل نہیں تا کوئی نکتہ چین اس کو
النمام، وليس في كنانتنا مرماة واحدة لنخاف المناضلين۔ وما رأى هذا
اندھیرے کی طرف منسوب کرے اور ہمارے ترکش میں صرف ایک ہی تیر نہیں تاہم مخالف تیر اندازوں سے ڈریں۔ اور اس
المتجنى الغبي أن الدولة البرطانية فهيمة مدبّرة تعرف كل كلمة وما (٣٨)
خطا جو نبی نے یہ بھی نہ سوچا کہ سرکار انگریزی ایک فہیم اور مد بر گورنمنٹ ہے ایسی کہ ہر یک کلمہ کو اور جو کچھ اس کے نیچے ہے
تحتها، وتفهم كل افتراء وأهله، ولا تتبع رأى كل قَتَاتٍ ضَنين۔ فما كان
پہچان لیتی ہے اور ہر یک افترا اور اس کے اہل کو سمجھ جاتی ہے اور ہر یک نکتہ چین بخیل کی رائے کے پیچھے نہیں لگ جاتی پس

نور الحق الحصة الأولى
لأحد أن يدلى بغرور هذه الدولة أو يخدعها، فإنها تعرف الخائن
کوئی شخص اس گورنمنٹ کو دھوکا اور فریب نہیں دے سکتا کیونکہ وہ خیانت پیشہ نکتہ چین کو اور ایسے کو جو دخل
القتات، والدُّخُلُلَ الكاذب المقتات، ولا تشتعل كالمخدوعين، بل
بے جا دینے والا اور جھوٹا اور جھوٹی مخبری کرنے والا ہو خوب پہچانتی ہے اور دھوکا کھانے والوں کی طرح
تهجم عقابها على المفترين، وتحملق إلى الذين يسطون على الضعفاء
نہیں بھڑکتی بلکہ اس کی عقوبت مفتری کو یکدفعہ پکڑ لیتی ہے اور ان کی نظر عتاب ان کی طرف متوجہ ہوتی ہے جو ضعیفوں پر
ولا تتركن سِيَرَ الظالمين۔ فالحجة التي تُبرّئنا من وشاية هذا الرجل
حملہ کرتے ہیں اور ظالموں کی خصلت کو نہیں چھوڑتے۔ پس وہ حجت جو اس شخص کی مخالفانہ مخبری سے ہم کو بری کرتی اور اس کی
وتنقذنا من إبرامه وتُبعد عليه نيل مرامه، فهو ما ذكرنا آنفا۔ والله يعلم
مضبوطی فریب سے ہم کو نجات دیتی ہے اور اس کو اپنے مقصود سے نا کام رکھتی ہے سو وہی دلائل بریت ہیں جو ہم ابھی لکھ چکے ہیں
أنا نحن براء من هذه البهتانات، بل نحن مستحقون أن تُسبغ الدولة
اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو ہم ان بیجا الزاموں سے بری ہیں بلکہ اس بات کے مستحق ہیں جو سرکار
علينا من أعظم العطيات، وتجزى جزاءً خيرا بمزاياها وتعيننا عند
انگریزی اپنے کامل انعام سے ہم کو متمتع فرماوے اور ہمارے نیک کام کی جزا بڑھ کر دیوے اور ضرورتوں
الضرورات، وتحسبنا من المحسنين۔ هذا هو الأمر الذي ليس فيه
کے وقت ہماری مدد کرے اور ہمیں اپنے احسان کرنے والوں میں سے خیال کرے۔ یہ وہ بات ہے جس میں ایک ذرہ کے برابر
تفاوت مثقال ذرة ويعلمه العالمون۔ ولكن ليس عندنا علاج الواشي
فرق نہیں اور جاننے والے اس کو جانتے ہیں مگر ہمارے پاس ایسے شخص کا علاج نہیں جو نکتہ چین بے حیا
الوقيح والزُّمَّحِ المَضِيح، وقد قلنا كل ما هو مَدْحَرة الكاذبين۔
اور سفلہ اور عیب ڈھونڈھنے والا ہو اور ہم وہ سب باتیں کہہ چکے ہیں جن میں ان جھوٹوں کا رد ہے ۔
وأما ثناء هذا الرجل على الشيخ البطالوى، أعنى صاحب جريدة الإشاعة
اور جو اس شخص نے شیخ بٹالوی کی تعریف لکھی ہے یعنی محمد حسین صاحب رسالہ اشاعۃ السنۃ کی

نور الحق الحصة الأولى
محمد حسين، وقوله إنه نِعْمَ الرجل ويستحق التحسين، فما نفهم
اور کہا کہ یہ شخص اچھا آدمی اور قابل تحسین ہے ۔ سو ہم اس بات کا بھید نہیں سمجھتے اور ہم نہایت
سر هذا الأمر ونتعجب غاية التعجب، كيف أثنى عليه الرجل الذي
متعجب ہیں کہ کس طرح محمد حسین کی ایسے شخص نے تعریف کی جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتا
يسبّ رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا يرضى عن مؤمن الذي
ہے اور کسی ایسے مومن سے راضی نہیں جو محب رسول اللہ ہو اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے
يحب رسول الله، و يشتم نبينا وسيدنا صلى الله عليه وسلم (۳۹)
کلموں کے ساتھ گالیاں نکالتا ہے جس سے مسلمانوں کے دل کانپ جاتے ہیں اور ہم تعریف سے
بكلمات ترتجف منها قلوب المسلمين۔ وما ننكر هذا الثناء ، لعل
انکار نہیں کرتے شاید شیخ بٹالوی کرشٹانوں کی نظر میں ایسا ہی ہوا اور شاید وہ کوئی ایسا کلمہ بول اٹھا
البطالوى يكون عند المتنصرين هكذا ، ولعله نطق بكلمة سرت
ہے جو دشمنان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اچھا معلوم ہوا لیکن ہم مناسب نہیں دیکھتے جو اس بارے
أعداء رسول الله، ولكنا ما نرى أن نتكلم في هذا ولا نطول الكلام
میں کلام کریں اور اس امر میں ہم کلام کو طول دینا نہیں چاہتے اور ہر یک اپنے قول سے پکڑا
فيه، وكل أحد يؤخذ بقوله، والله يرى عباده الصالحين والطالحين۔
جائے گا اور خدا تعالیٰ نیک بختوں اور بدبختوں کو دیکھ رہا ہے ۔
وأما قول هذا الواشى وزعمه كأني أريد ملكوتا في الأرض أو
اور اس نکتہ چین کا یہ قول اور یہ گمان کہ گویا میں دنیا کی بادشاہت چاہتا ہوں یا اپنی قوم میں امیر بننے
إمارة في القوم، فإن هي إلا افتراء مبين۔ ونشهد كل من يسمع أنا لسنا
کی مجھے خواہش ہے سو یہ باتیں کھلا کھلا افترا ہے۔ اور ہم ہر ایک کو جو سننے والا ہے گواہ کرتے ہیں جو ہم دنیا کی
طالبي ملكوت الأرض، ولا نريد إمارة هذه الدنيا وزينتها الفانية، إن نريد إلا
بادشاہت کے طالب نہیں اور نہ ہم دنیا کی امیری کو چاہتے ہیں اور نہ ہم اس دارفانی کی زینت کے خواہشمند ہیں ہم صرف

ولد
نور الحق الحصة الأولى
ملكوت السماء التي لا تنفد ولا تفنى ولا تنقضى بالموت۔ ولا نطلب
اس آسمانی بادشاہت کو چاہتے ہیں جس کا انجام نہیں اور نہ کبھی وہ زوال پذیر ہے اور نہ مرنے سے دور ہوسکتی ہے
قهر الناس بالحكومة والسياسة والقضاء ، بل نطلب عزيمة قاهرة
اور ہم نہیں چاہتے کہ حکومت اور سیاست اور فرمانروائی کے ساتھ لوگوں کو مغلوب کریں بلکہ ہم ایسے عزم کے طالب ہیں
الأهواء في الرضاء المولى الذى هو أحكم الحاكمين۔ وليس أصولنا
جو رضائے مولیٰ احکم الحاکمین کے لئے نفسانی جذبات پر غالب ہو اور ہمارا یہ اصول نہیں کہ ہم فساد اور
إشاعة الفساد والطلاح والتبار، بل ندعو إلى الصلح والصلاح وطريق
بدبختی اور ہلاکت کی راہوں کی اشاعت کریں بلکہ ہم ان لوگوں کو صلح اور نیکی اور نکوکاروں کے طریق کی طرف
الأبرار، ونريد أن يتوب الخلق توبة الأخيار، وأعظم مدعائنا أن يطلب
بلاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ ایسی توبہ کریں جس طرح نیک لوگ تو بہ کرتے ہیں اور ہمارا بڑا مدعا یہی ہے کہ
الناس حقيقة الإيمان، ويرغبوا إلى فهم دقائق العرفان، ويكثر التراحم
لوگ ایمان کی حقیقت کو ڈھونڈیں اور دقائق عرفان کی طرف رغبت کریں اور باہم رحم اور مہربانی ان میں
والتحنن فيهم، وينتهوا من السيّئات وأنواع الهنات، فنجتهد لتحصيل
زیادہ ہو جائے اور بدیوں اور بدکاریوں سے رک جائیں سو ہم ایسے مقصد کے حاصل کرنے کے لئے
هذا المقصد بالمواعظ الحسنة، والدعاء والنظر والهمة۔ هذه أصولنا، فمن
مواعظہ حسنہ اور دعا اور نظر اور ہمت کے ساتھ کوشش کر رہے ہیں یہ ہمارا اصول ہے پس جو شخص اس کے
عزا إلينا خلاف ذلك فقد افترى علينا ۔ وما أقامنا على هذا إلا الرب
برخلاف ہماری طرف کوئی بات نسبت کرے سو اس نے ہم پر افترا کیا اور ہمیں اس بات پر صرف اللہ تعالیٰ
الذي يرسل نوره عند غلبة الظلام، ويبدى دواء عند كثرة السقام
نے قائم کیا ہے وہ خدا جو اندھیرے کے وقت اپنا نور بھیجتا ہے اور بیماری کی کثرت کے وقت دوا ظاہر کرتا ہے
وينجى عباده المضطرين۔ ولا شك أن الفتن قد كثرت في الأرض
اور اپنے بندوں کو بے قراری کی حالت میں بچالیتا ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ فتنے زمین پر بہت بڑھ گئے ہیں

نور الحق الحصة الأولى
وصعدت الأدخنة إلى السماء ، وهبت رياح مفسدة مبيدة من كل
اور بہت سے دخان آسمان کی طرف چڑھے ہیں اور بگاڑنے والی اور ہلاک کرنے والی ہوائیں ہر یک طرف اور
طرف إلى أقصى الأرجاء ، ولو فصلنا هذه الفتن كلها لاحتجنا إلى
ہر یک ناحیہ سے چلی ہیں اگر ہم ان تمام فتنوں کی تفصیل کرنا چاہیں تو ہمیں کئی کتابیں لکھنے کی طرف حاجت
المجلدات، وأبكينا كثيرا من الباكين والباكيات، وزلزلنا أقدام
پڑے گی اور ہم کئی مردوں اور عورتوں کو رلائیں گے اور سننے والوں کے قدم ہلائیں گے
السامعين۔ وأنتم تعلمون أن لكل داء دواء ، ولكل ظلام ضياء ، فأراد
اور آپ جانتے ہیں کہ ہر یک بیماری کی ایک دوا اور ہریک اندھیرے کے واسطے روشنی
ربي أن ينير الدنيا بعد ظلماتها، والله يفعل ما يشاء ، أ أنتم تنكرونه
ہے سو میرے پروردگار نے ارادہ کیا کہ دنیا کو اندھیرے کے بعد روشن کرے کیا اسے عقلمندو! تمہیں اس سے
يا معشر العاقلين؟ ومع ذلك لسنا نميس كالأمراء ، بل نحن نمشى
کچھ انکار ہے اور باوجود اس کے ہم امیروں کی طرح ناز سے نہیں چلتے بلکہ
في العمر كالفقراء ، ولا نجرّ ثوب الخيلاء ، ونشكر القيصرة
ہم فقیروں کی طرح پھٹے پورا نے کپڑوں میں چلتے ہیں اور رعونت کے کپڑے ہم لڑکا نا نہیں چاہتے اور قیصرہ اور اس
وحكامها على ما أحسنوا إلينا فى أيام الضراء ، وندعو لها صدقا
کے حکام کا ان کے ان احسانوں کی وجہ سے شکر کرتے ہیں جو سختی کے زمانوں میں ہم نے دیکھے ہیں اور قیصرہ کے لئے
وحقا ونرسل إليها هدية الدعاء ، وندعوها بقول لين إلى الإسلام
ہم صدق دل سے دعا کرتے ہیں اور دعا کا ہدیہ اس کو بھیجتے ہیں مگر یہ بات ہے کہ ہم اس کے مذہب پر راضی نہیں ہیں
لتدخل في نعماء أبد الآبدين۔ بيد أننا لا نرضى بمذهبها، ونحسب
اور ہم جانتے ہیں کہ وہ خطا کاروں اور گمراہوں کا مذہب ہے اور ہم ادب اور نرمی سے اس کو اسلام کی طرف بلاتے
أنها من الخاطئين الضالين۔ وأعجبنا أنها مع كمال حزمها ولطافة
ہیں تا کہ وہ ہمیشہ کی نعمتوں میں داخل ہو جائے اور ہمیں تعجب ہے کہ ملکہ مکرمہ با وجود اس قدر ہوشیاری اور لطافت

نور الحق الحصة الأولى
فهمها في أمور الدنيا تعبد عبدًا عاجزًا وتحسبه رب العالمين سبحانه
فہم کے جو اس کو امور دنیا میں حاصل ہے ایک عاجز بندہ کی پرستش کرے اور اس کو اپنا رب سمجھے حالانکہ وہ حقیقی معبود
لا شريك له، وإن شاء لخلق ألوفا مثل عيسى أو أكبر وأفضل منه
اور پاک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اگر چاہے تو ہزاروں عیسی بلکہ اس سے افضل اور اعلیٰ پیدا کر دے اور پیدا کر سکتا
ويخلق، ومن يعلم أسراره؟ فتوبوا واتقوا أن تجعلوا له شركاء وأتوه
ہے اور اس کے بھیدوں کو کون جانتا ہے پس ان باتوں سے تو بہ کرو کہ اس کا کوئی شریک ٹھہراؤ اور اس کے فرمانبردار
مسلمين۔ وكيف نظن أن عيسى هو الله وما قرأنا فلسفة يثبت منها أن
بدل بن جاؤ اور کس طرح ہم گمان کریں کہ عیسی ہی خدا ہے اور ہم نے تو کوئی ایسا فلسفہ نہیں پڑھا جس سے یہ
رجلا كان يأكل ويشرب ويبول ويتغوّط وينام ويمرض، ولا يعلم
ثابت ہو کہ ایک آدمی کھاتا پیتا بول کرتا پاخانے جاتا سوتا بیمار ہوتا اور علم غیب سے بے بہرہ
الغيب، ولا يقدر على دفع الأعداء ، ودعا لنفسه عند مصيبة مبتهلا
اور دشمنوں کو دفع کرنے سے عاجز ہو اور مصیبت کے وقت شام سے صبح تک دعا کرے
متضرعا من أول الليل إلى آخره فما أجيبت دعوته، وما شاء الله أن
وہ دعا بھی قبول نہ ہو اور خدا تعالیٰ نہ چاہے کہ اپنے ارادہ کو اس کے ارادہ سے متحد کرے اور شیطان اس کو ایک پہاڑ کی
يوافق إرادته بإرادته، وقاده الشيطان إلى جبل فأتبعه، فما استطاع أن
طرف کھینچ لے جائے اور وہ اس کو روک نہ سکے اور اس کے پیچھے چلا جائے اور یہ بات کہتا کہتا مر گیا ہو کہ اے میرے
يفارقه، ومات قائلا إيلى إيلى لما سبقتنى، ومع ذلك إله وابن إله
خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا اور باوجود ان سب نقصانوں کے خدا بھی ہو اور خدا کا بیٹا بھی ۔
سبحانه، إن هذا إلا بهتان مبين۔
اللہ جل شانہ ان عیبوں سے پاک ہے اور یہ صریح بہتان ہے۔
وإني رأيت عيسى عليه السلام مرارًا في المنام ومرارا في الحالة
اور میں نے بارہا عیسی علیہ السلام کو خواب میں دیکھا اور بارہا کشفی حالت میں ملاقات ہوئی اور ایک ہی

نور الحق الحصة الأولى
الكشفية، وقد أكل معى على مائدة واحدة، ورأيته مرة واستفسرته مما
خوان میں میرے ساتھ اس نے کھایا اور ایک دفعہ میں نے اس کو دیکھا اور اس فتنہ کے بارے میں پوچھا جس میں اس کی
وقع قومه فيه، فاستوى عليه الدهش، وذكر عظمة الله وطفق يسبّح
قوم مبتلا ہو گئی ہے پس اس پر دہشت غالب ہوگئی اور خدا تعالیٰ کی عظمت کا اس نے ذکر کیا اور
ويقدس، وأشار إلى الأرض وقال إنّما أنا ترابي وبريء مما يقولون،
اس کی تسبیح اور تقدیس میں لگ گیا اور زمین کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ میں تو صرف خاکی ہوں اور ان تہمتوں سے بری |
فرأيته كالمنكسرين المتواضعين۔ ورأيته مرة أخرى قائما على عتبة
ہوں جو مجھ پر لگائی جاتی ہیں پس میں نے اس کو ایک متواضع اور کسر نفسی کرنے والا آدمی پایا اور ایک مرتبہ میں نے اس کو
بابي وفي يده قرطاس كصحيفة ، فأُلقي في قلبي أن فيها أسماء عباد
دیکھا کہ میرے دروازہ کی دہلیز پر کھڑا ہے اور ایک کاغذ خط کی طرح اس کے ہاتھ میں ہے سو میرے دل میں ڈالا گیا کہ
يحبون الله ويحبّهم وبيان مراتب قربهم ۔ عند الله، فقرأتها تها فإذا في ﴿۲﴾
اس خط میں ان لوگوں کے نام درج ہیں کہ جو خدا تعالیٰ کو دوست رکھتے ہیں اور خدا تعالیٰ انہیں دوست رکھتا ہے اور اس
آخرها مكتوب من الله تعالى فى مرتبتي عند ربي هو مني بمنزلة
میں ان کے مراتب قرب کا بیان ہے جو عند اللہ ان کو حاصل ہیں پس میں نے اس خط کو پڑھا سو کیا دیکھتا ہوں کہ اس کے
توحیدی و تفریدی، فكاد أن يُعرف بين الناس۔ هذا ما رأيتُ،
آخر میں میرے مرتبہ کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید اور
ويكفيك إن كنت من الطالبين۔ لا يقال إنها رؤيا أو كشف ومن
عنقریب وہ لوگوں میں مشہور کیا جائے گا یہ ہے جو میں نے دیکھا اور یہ تجھے کفایت کرتا ہے اگر تو حق کا طالب ہے۔ یہ کہنا
المحتمل أن يتمثل الشيطان في مثل هذه الواقعات، فإن الشيطان لا
بیجا ہے کہ یہ تو ایک خواب یا کشف ہے اور ممکن ہے کہ ایسے واقعات میں شیطان متمثل ہو کر ظاہر ہو کیونکہ شیطان انبیاء کی
يتمثل بصورة الأنبياء ، فتقبل هذا السّرّ الجليل، ولا تقبل ما قيل۔
صورت پر متمثل نہیں ہوتا پس اس بزرگ بھید کو قبول کر اور جو کچھ اس کے مخالف کہا گیا اس کو مت قبول کر

نور الحق الحصة الأولى
وإنا قرأنا عليك معارف الله، فهل لك أن ترغب اليها وتكون من الصالحين؟
اور ہم نے تجھ کو معارف الہی پڑھ سنائے پس کیا تجھے کچھ خواہش ہے کہ ان میں تو رغبت کرے اور نیکوں میں سے ہو جائے۔
ذكر بعض اعتراضات الواشي وردها
نکتہ چین مذکور کے بعض اعتراضات کا ذکر اور اُن کا رد
منها قوله أن قسيسي هذا الزمان ليسوا بدجالين۔ ثم بعد
ان میں سے ایک یہ اس کا قول ہے کہ اس زمانہ کے پادری دجال نہیں پھر اس کے بعد اس نے
ذلك حث الحكومة البرطانية على إيذائي، ويشير إلى أن هذا
گورنمنٹ برطانیہ کو میرے ایڈا کے لئے ترغیب دی ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے
الرجل يعتقد أن هذه الدولة هي الدجال المعهود وأنه من الباغين۔
کہ اس شخص کا یہ اعتقاد ہے کہ یہی گورنمنٹ دجال معہود ہے اور یہ شخص باغی ہے ۔
أما الجواب فاعلم أننا لا نسمى الدولة البريطانية دجالا
سو اس کے جواب میں جاننا چاہیئے کہ ہم اس گورنمنٹ کا نام دجال نہیں رکھتے
معهودا، بل نعلم ونستيقن أن هذه الدولة محققة عاقلة مفكرة في حقائق
بلکہ ہم یقین رکھتے اور جانتے ہیں کہ یہ گورنمنٹ عقلمند اور محقق اور حقائق موجودات میں فکر
الموجودات، وقد رزقها الله من العلم والحكمة والفلسفة وأنواع
کرنے والی ہے اور خدا نے اس کو علم اور حکمت اور فلسفہ اور کئی قسم کی
الصناعات، وحفّتُ بها لمعات المعقولات، فهي تعرف الترهات،
صناعتوں سے حصہ دیا ہے اور علم معقول کی چمکیں اس کے محیط ہوگئی ہیں پس اسی وجہ سے یہ گورنمنٹ جھوٹی باتوں کو
وتفض ختم سرّ المزوّرات، وليست من الذين يرضون بالهذيانات۔
خوب پہچانتی اور جھوٹ کے سر بستہ راز کی مہر توڑتی ہے اور ان میں سے نہیں جو بے ہودہ باتوں پر راضی ہو جائیں

نور الحق الحصة الأولى
فكيف يمكن أن تؤمن بهذه الخرافات، بل تحسبها كسمرٍ لا أصل له
پس کیونکر ممکن ہے کہ یہ گورنمنٹ ایسی باتوں پر ایمان لاوے بلکہ یہ تو اس کو ایک بے اصل کہانی سمجھتی ہے اور ایک خواب
أو كطيف مركب من الخزعبلات، ومع ذلك لا ميل لها أصلاً إلى
پریشان کی طرح اباطیل کا مجموعہ خیال کرتی ہے اور علاوہ اس کے اس گورنمنٹ کو دینیات کی طرف کچھ توجہ
الدينيات۔ وفتن قلبها حبُّ الدنيا وشوق الحكومات، فهي غريقة في
نہیں اور دنیا کی محبت اور حکومتوں نے اس کے دل کو اپنی طرف کھینچا ہوا ہے سو وہ سر سے قدم تک
دنياها من الرأس إلى القدم في كل الخطوات، ولا تميل إلى دين، وإذا
دنیا میں غرق ہے اور کسی دین کی طرف اس کو میل نہیں اور اگر کسی وقت میں ہوگی تو
مالت فإلى الإسلام، فلا تقبل إلا هذا الدين وملة خاتم النبيين۔
اسلام کی طرف اور صرف دین اسلام کو قبول کرے گی اور ملت خاتم النبیین میں داخل ہو گی ۔
وإنا نرى أنها ترمقه بعين المحب وليست على الضلالة كالمكبّ
اور ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اسلام کو بنظر محبت دیکھتی ہے اور گمراہی پر نگونسار نہیں بلکہ تدبر میں اپنے دنوں کو بسر
بل تزجي أيامها في التدبر، ولا تعرض كالمُتكبّر، وإني أجد آثار رشدها،
کرتی ہے اور متکبر کی طرح کنارہ کش نہیں اور میں اس کے رشد کے آثار پاتا ہوں اور گمان کرتا ہوں کہ وہ جلد
وأظن أنها ستميل إليه ولا يتركها الله في الغافلين الضالين۔ وقد دخل من
اسلام کی طرف میل کرے گی اور خدا اس کو گمراہوں اور غافلوں میں نہیں چھوڑے گا۔ اور ایک طائفہ ان کے
علمائهم في ديننا طائفة من شبان رُوقةٍ وشارة مرموقة، وآخرون منهم
علماء کا ہمارے دین میں داخل ہو گیا جو جوانان خوشرو اور پسندیدہ صورت ہیں اور ان میں سے ایسے بھی
يكتمون إيمانهم إلى حين۔ وإنا نرى أن ملكتنا المكرمة مرجوة الاهتداء ،
ہیں جو ایمان ایک وقت تک پوشیدہ رکھتے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری ملکہ مکرمہ ہدایت پانے کے لئے امید کی جگہ ہے اور
وقد أعطيت لقلبها حُبّ الإسلام وشوق هذا الضياء ، وعسى أن
اس کے دل کو حب اسلام اور شوق اس روشنی کا دیا گیا ہے اور عنقریب ہے کہ خدا تعالیٰ اس

نور الحق الحصة الأولى
يدخل الله نور توحيده في قلب هذه الملكة الزهراء وقلوب أبنائها
ملکہ نورانی وجہ کے دل اور اس کے شہزادوں کے دلوں میں نور توحید ڈال دے اور خدا تعالیٰ پر یہ
العقلاء ، وليس على الله بعزيز، بل قدرته صالحة لهذه النور، وهو على
مشکل نہیں بلکہ اس کی قدرت ایسے ہی کام کرتی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر
كل شيء قدير، وإنه يجذب إليه قلوب الطالبين۔ وكذلك نرى أن
ہے اور وہ اپنی طرف طالبوں کے دل کھینچ لیتا ہے اور اسی طرح ہم دیکھتے ہیں کہ بڑے بڑے رکن اس
أعاظم أركان الدولة يميلون إلى التوحيد يومًا فيوما، وقد نفرت قلوبهم
گورنمنٹ کے دن بدن توحید کی طرف مائل ہوتے جاتے ہیں اور ان کے دل ان عقائد باطلہ سے نفرت
من مثل هذه العقائد الباطلة، ولا يليق بشأنهم أن يعبدوا بشرا مثلهم في
کر گئے ہیں اور ان کی شان کے لائق بھی نہیں کہ اپنے جیسے آدمی کی پرستش کریں جو انسانوں کی طرح صفات میں
الضعف واللوازم الإنسانية، وكيف وقد أعطاهم الله أنواع العلوم وحظا
اور تمام لوازم انسانیت میں ان کا شریک ہے اور ایسا شرک ان سے کیونکر ہو سکے اور خدا نے ان کو کئی قسم کے علم عطا کئے ہیں
وافرًا من الفهم والعقل، ولا نجد في محققى هذا القوم رجلا يرضى بهذه
اور فہم اور عقل عنایت کی ہے اور ہم اس قوم کے محققوں میں سے کوئی ایسا شخص نہیں
پاتے جو ان
الأباطيل إلا نادرا كالشعرة البيضاء في اللمة السوداء ، وإنّي أعلم أنهم
واہیات باتوں پر راضی ہو مگر شاذ و نادر جو اس ایک بال کی طرح ہے جو سیاہ بالوں میں ہو اور میں جانتا ہوں کہ
بيض الإسلام، وستخرج منهم أفرح هذه الملة، وستصرف وجوههم
یہ لوگ اسلام کے انڈے ہیں اور عنقریب ان میں سے اس ملت کے بچے پیدا ہوں گے اور ان کے منہ
إلى دين الله۔ إنهم قوم يفتشون كل أمر، ولا يغضون الطرف من الحق
الہی دین کی طرف پھیرے جائیں گے کیونکہ یہ ایک ایسی قوم ہے کہ جو ہر یک بات کی تفتیش کرتی ہے اور اس حق سے آنکھ
الذي حصحص ، ولا يتعبون من قبول الحق ويطلبون ولا يلغبون
بند نہیں کرتی جو کھل گیا ہو اور حق کے قبول کرنے سے شرم نہیں کرتی اور ڈھونڈتی ہے اور تھکتی نہیں اور جو

·

آج 10 میں سے 10 باقی