نورالحق حصہ اوّل
حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ومن طلب فوجد ولو بعد حين۔
ڈھونڈے گا پائے گا اگر چہ کچھ دیر کے بعد پاوے۔
نور الحق الحصة الأولى
وأما ما خوف الواشى المزور الحكومة البريطانية عن بغاوتنا فما
اور اس نکتہ چین نے جو دولت برطانیہ کو میری بغاوت سے ڈرایا ہے سو یہ تو ایک صرف سخن چینی اور
هذا إلا وشاء وشتم، وليس على سرنا ختم، والدولة أعرف من هذا الواشي
گالی ہے اس سے زیادہ نہیں اور ہمارے بھید پر تو کوئی مہر نہیں ہے اور گورنمنٹ اس نکتہ چین کی نسبت زیادہ
وهى ابن الأيام، وبيتنا عندها في هذه النواح عَلَمُ الأعلام، وتعلم رعاياها
واقف اور زمانہ دیدہ ہے اور ہمارا خاندان اس کے نزدیک اس نواح میں اول درجہ کا مشہور ہے اور اپنی رعایا
طبقا عن طبق، فلا يخفى عليها غرض هذا الواشي وليس بمستور عليها
کو وہ درجہ بدرجہ پہچانتی ہے سو اس پر اس نکتہ چین کی غرض پوشیدہ نہیں اور اس پر اس نکتہ چین کے اس جزع فزع
سر فزعه ومقصد جزعه، بل هي تعلم حق العلم أمثاله الذين يريدون
کا اصل مقصد چھپا نہیں بلکہ وہ ایسے لوگوں کو خوب جانتی ہے کہ جو حکام کو اپنے جوش تعصب اور عداوت اور فساد
مخاتلة الحكام من سورة تعصبهم وفورة عداوتهم وفساد فطراتهم، وما ﴿٢٥﴾
فطرت سے دھوکا دینا چاہتے ہیں اور ان کے برتن میں بجر فساد کے زہر کے اور کچھ نہیں اور ان کے دل میں بجز
في وعائهم إلا سم الفساد، وما في قلبهم إلا مقت الارتداد۔ أعرضوا عن
مرتد ہونے کے دشمنی کی اور کوئی بات نہیں خدا تعالیٰ اور اس کے جلال سے ان لوگوں نے منہ پھیر لیا اور زمین
المهيمن وجلاله، وعثوا في الأرض مفسدين۔ وقد كتبنا غير مرة أنا نحن
میں فساد پر آمادہ ہو گئے ہیں اور ہم کئی مرتبہ لکھ چکے ہیں کہ ہم گورنمنٹ کے خیر خواہوں میں سے ہیں اور کیونکر
من نصحاء الدولة ودواعى خيرها، وكيف وقد جبر الله مصائبنا بها، وأزال
نہ ہوں اور خدا تعالیٰ نے اس کے سبب سے ہماری مصیبتوں کو دور کیا اور نیز اس سے ہماری زندگی کی تلخی کو دور
بها مرارة حياتنا۔ وكنا في أرض مَحْياةِ، فأهلك بها كلُّ حيّة كانت
فرمایا اور ہم سانپوں والی زمین پر بستے تھے تو اس کے ساتھ خدا تعالیٰ نے ان سانپوں کو
نور الحق الحصة الأولى
حولنا، وإن لها علينا إحسانا عظيما فلن ننسى إحسانها، وإنا من الشاكرين۔
ہلاک کیا جو ہمارے گرد تھے اور اس کا ہم پر بڑا احسان ہے سو ہم اس احسان کو بھول نہیں سکتے اور ہم شکر گزار ہیں۔
وأما ما ذكر هذا الواشى قصة جهاد الإسلام، وتظني أن القرآن
اور جو اس نکتہ چین نے جہاد اسلام کا ذکر کیا ہے اور گمان کرتا ہے کہ قرآن بغیر لحاظ کسی شرط کے
يحث على الجهاد مطلقًا من غير شرط من الشرائط ، فأى زور و افتراء
جہاد پر برانگیختہ کرتا ہے سو اس سے بڑھ کر اور کوئی جھوٹ اور افترا نہیں اگر
أكبر من ذلك إن كان أحد من المتدبرين؟ فليعلم أن القرآن لا يأمر
کوئی سوچنے والا ہو۔ سو جاننا چاہیے کہ قرآن شریف یوں ہی لڑائی کے لئے حکم نہیں فرماتا بلکہ صرف ان
بحرب أحد إلا بالذين يمنعون عباد الله أن يؤمنوا به ويدخلوا في دينه
لوگوں کے ساتھ لڑنے کے لئے حکم فرماتا ہے جو خدا تعالیٰ کے بندوں کو ایمان لانے سے روکیں اور اس بات سے روکیں
ويطيعوه في جميع أحكامه ويعبدوه كما أُمروا۔ والذين يقاتلون بغير الحق
کہ وہ خدا تعالیٰ کے حکموں پر کار بند ہوں اور اس کی عبادت کریں اور ان لوگوں کے ساتھ لڑنے کے لئے حکم فرماتا ہے جو
ويُخرجون المؤمنين من ديارهم وأوطانهم ويُدخلون الخلق في دينهم جبرًا
مسلمانوں سے بے وجہ لڑتے ہیں اور مومنوں کو ان کے گھروں اور وطنوں سے نکالتے ہیں اور خلق اللہ کو جبراً اپنے دین
وقهرا، ويريدون أن يطفئوا نور الإسلام ويصدون الناس من أن يُسلموا،
میں داخل کرتے ہیں اور دین اسلام کو نابود کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں کو مسلمان ہونے سے روکتے ہیں
أولئك الذين غضب الله عليهم ووجب على المؤمنين أن يحاربوهم إن
یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا تعالیٰ کا غضب ہے اور مومنوں پر واجب ہے جو ان سے لڑیں اگر وہ باز نہ آویں
لم ينتهوا ۔ فانظر هذه الدولة۔ أى فساد توجد فيها من هذه المفاسد؟
مگر اس گورنمنٹ کو دیکھو کہ کون سا فساد ان فسادوں میں سے ان میں پایا جاتا ہے کیا وہ ہمیں ہماری
أتمنعنا من صلواتنا وصومنا وحجّنا وإشاعة مذهبنا؟ أو تقاتلنا في ديننا أو
نماز اور روزہ اور حج اور اشاعت مذہب سے ہم کو منع کرتی ہے یا دین کے بارے میں ہم سے لڑتی ہے یا
نور الحق الحصة الأولى
مددگاروں میں سے ہیں ؟
تخرجنا من أوطاننا؟ أو يجعل الناس نصارى ظلما وجبرًا؟ كلا بل إنها
ہمیں ہمارے وطنوں سے نکالتی ہے یا لوگوں کو جبر اور ظلم سے عیسائی بناتی ہے ہرگز نہیں بلکہ وہ ہمارے لئے
برية من كل هذه الإلزامات، بل هي لنا من المعينين۔ ثم انظر إلى
ہیں پھر قرآن کے ان حکموں پر نظر ڈالو جن میں خدا تعالیٰ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمیں ان
أحكام علمنا القرآن للذين أحسنوا إلينا، وراعوا شؤوننا وكفلوا
کے ساتھ کیا معاملہ کرنا چاہیے جو ہم پر احسان کریں اور ہمارے کاموں کی رعایت رکھیں اور ہماری حاجات کے
شجوننا، ومانونا وآوَونا، بعدما كنا تائهين۔ أيمنعنا ربنا من أن نحسن
متکفل ہو جائیں اور ہمارے بوجھوں کو اٹھا لیں اور ہمیں پریشان گردی کے بعد اپنی پناہ میں لے آویں کیا خدا تعالیٰ ہم کو
إلى المحسنين ونشكر المنعمين؟ كلا بل القرآن يأمر بالقسط
اس سے منع کرتا ہے کہ ہم نیکی کرنے والوں کے ساتھ نیکی کریں اور دلی نعمتوں کا شکر ادا کریں ہرگز نہیں بلکہ وہ تو انصاف
والعدل والإحسان والله يحب المقسطين۔ وقد قال في القرآن وَلْتَكُن
اور عدل اور احسان کرنے کے لئے فرماتا ہے اور وہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور قرآن میں اس نے یہ
مِنْكُمْ أُمَّةً يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ
فرمایا ہے کہ تم میں سے ہمیشہ ایسے لوگ ہوتے رہیں جو نیکی کی طرف بلاویں اور امر معروف اور نہی منکر کریں اور یہ نہیں کہا
وما قال ولتكن منكم أُمّةٌ يقتلون الكفار ويدخلونهم جبرًا في دينهم۔ وقال
کہ تم میں سے لوگ ہمیشہ ایسے ہوتے رہیں کہ جو کافرون کو قتل کریں اور ان کو اپنے دین میں جبراً داخل کرتے رہیں اور
جَادِلُهم (أى جادل النصارى بالحكمة والموعظة الحسنة، وما قال
اس نے یہ تو کہا کہ عیسائیوں سے حکمت اور نیک نصیحت کے طور پر بحث کرو اور یہ نہیں کہا کہ ان کو تلواروں سے قتل کر ڈالو۔
اقتلوهم بالسيوف والصوارم إلا بعد صدهم عن سبيل الله ومكرهم لإطفاء
مگر اس حالت میں جبکہ وہ دین سے روکیں اور اسلام کا نور بجھانے کے لئے منصوبے برپا کریں اور دشمنوں
نور الإسلام وقيامهم في مقام المعادين، فانظر ما قال ربنا ربّ العالمين۔
کے مقام میں کھڑے ہو جائیں پس دیکھ تو سہی ہمارے پروردگار نے جو تمام عالموں کا رب ہے کیسا کچھ فرمایا ہے۔
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ہے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ال عمران : ۱۰۵
نور الحق الحصة الأولى
وقد بينا لك أن الحرب ليس من أصل مقاصد القرآن ولا من جذر
اور ہم بیان کر چکے ہیں کہ لڑائی اور جہاد اصل مقاصد قرآن میں سے نہیں اور وہ صرف ضرورت کے
تعليمه، وإنما هو جوز عند اشتداد الحاجة وبلوغ ظلم الظالمين إلى انتهائه
وقت تجویز کیا گیا ہے یعنی ایسے وقت میں جبکہ ظالموں کا ظلم انتہا تک
واشتعال جور الجائرين ۔ و لكم أسوة حسنة في غزوات رسول الله صلى
پہنچ جائے اور پیروی کرنے کے لئے طریق عمل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
الله عليه وسلم، كيف صبر على ظلم الكفار إلى مدة يبلغ فيه صبي إلى سن
بہتر ہے دیکھو کس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کے ایذا پر اس زمانہ تک صبر کیا جس میں ایک بچہ
بلوغه، فصبر ۔ وكان الكفار يؤذونه في الليل والنهار۔ ينهبون أموال
اپنے سن بلوغ کو پہنچ جاتا ہے اور کافر لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیشہ دکھ دیتے اور رات دن ستاتے اور
المؤمنين كالأشرار، ويقتلون رجالهم ونساء هم بتعذيبات تتحدر بتصورها
شریروں کی طرح ان کے مالوں کو لوٹتے اور مسلمانوں کے مردوں اور عورتوں کو قتل کرتے اور ایسے بڑے بڑے
دموع العيون وتقشعر قلوب الأخيار، وكذلك بلغ الإيذاء إلى انتهائه
عذابوں سے مارتے کہ ان کے یاد کرنے سے آنکھوں کے آنسو جاری ہوتے ہیں اور نیک آدمیوں کے دل کا نپتے ہیں اور
حتى هموا بقتل نبي الله، فأمره ربّه أن يترك وطنه ويهرب إلى المدينة
اسی طرح دیکھ انتہا کو پہنچ گیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وطن سے نکالے گئے یہاں تک کہ ان لوگوں نے
مهاجرا من مكة، فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم من وطنه بإخراج
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کرنے کا قصد کیا سواس کے رب نے اس کو حکم دیا تا وہ مدینہ بھاگ جائے سو آنحضرت
قومه۔ ومع ذلك ما كان الكفار منتهين، بل لم يزل الفتن منهم تستعر،
اپنے وطن سے کفار کے نکالنے سے ہجرت کر گئے اور ابھی کفار نے ایذا رسانی میں بس نہیں کی تھی بلکہ وہ فتنے
ومحجة الدعوة تَعرُّ، حتى جلبوا على رسول الله صلى الله
بھڑکاتے اور دعوت کے کاموں میں مشکلات ڈالتے یہاں تک کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر
نور الحق الحصة الأولى
عليه وسلم خيلهم ورَجِلَهم، وضربوا خيامهم في ميادين بدر بفوج
معہ اپنے سواروں اور پیادوں کے چڑھائی کی اور بدر کے میدان میں جو مدینہ سے قریب ہے اپنی فوج کے
كثير قريبا من المدينة، وأرادوا استيصال الدين۔ فاشتعل غضب
خیمے کھڑے کر دیئے اور چاہا کہ دین کی بیخ کنی کر دیں تب خدا کا غضب ان پر
الله عليهم ورأى قبح جفائهم وشدة اعتدائهم، فنزل الوحي على
بھڑکا اور اس نے ان کے بڑے ظلم اور سختی کے ساتھ حد سے تجاوز کرنا مشاہدہ کیا سو اس نے اپنی وحی اپنے
رسوله وقال أَذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۔ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ
رسول پر اتاری اور کہا کہ مسلمانوں کو خدا نے دیکھا جو ناحق ان کے قتل کے لئے ارادہ کیا گیا ہے اور وہ مظلوم ہیں
لَقَدِيرٌ ، فأمر الله رسوله المظلوم في هذه الآية ليحارب الذين هم
اس لئے انہیں مقابلہ کی اجازت ہے اور خدا قادر ہے جو ان کی مدد کرے سو خدا تعالیٰ نے اپنے رسول مظلوم کو اس آیت
بدأوا أول مرة بعد أن رأى شدة اعتدائهم وكمال حقدهم
میں ان لوگوں کے مقابل پر ہتھیار اٹھانے کی اجازت دی جن کی طرف سے ابتدا تھی مگر اس وقت اجازت دی
وضلالهم، ورأى أنهم قوم لا يرجى بالمواعظ صلاح أحوالهم۔
جبکہ انتہا درجہ کی زیادتی اور گمراہی ان کی طرف سے دیکھ لی اور یہ دیکھ لیا کہ وہ ایک ایسی قوم ہے کہ بجر دنصیحتوں سے
فانظر كيف كان حرب رسول الله صلى الله عليه وسلم۔ وما ۲۸)
ان کی اصلاح غیر ممکن ہے پس اب سوچو کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی لڑائیوں کی کیا حقیقت تھی اور
حارب نبي الله أعداء الدين إلا بعد ما رآهم سابقين في الترامى
نبی الله دشمنان دین سے ہرگز نہیں لڑا مگر جب تک کہ اس نے یہ نہ دیکھ لیا کہ وہ تیر چلانے اور تلوار مارنے میں
بالسهام والتجالد بالحسام، وما كان الكفار مقتولين فقط بل كان
پیش دست اور سبقت کرنے والے ہیں اور نیز یہ تو نہیں تھا کہ صرف کفار ہی مارے جاتے تھے بلکہ جانبین سے
يسقط من الجانبين قتلى، وكان الكفار ظالمين ضالين
مرنے والے کام آتے تھے اور کفار ظالم اور حملہ آور تھے ۔
الحج: ٤٠
سهو، والصحيح ”صائلين كما تدل عليه الترجمة ۔ (الناشر)
५५
نور الحق الحصة الأولى
فليتدبر في هذا المقام كل عاقل حفظه الله تعالى عن الحمق
پس اس مقام میں ہر یک عاقل جس کو خدا نے حمق اور سفاہت اور بدوں کی خصلتوں سے نگاہ رکھا ہو
وصانه عن السفاهة وسير اللئام - ليظهر عليه حقيقة جهاد الإسلام،
فکر کرے اور سوچے تا کہ اس پر اسلامی جہاد کی حقیقت ظاہر ہو اور چاہے کہ دیکھے کہ اس جہاد میں ظلم
ولينظر أين أثر الظلم في هذا الجهاد، وأين إيذاء المحسن ذي الإنعام؟
کا نشان کہاں ہے اور کہاں کسی محسن کو دکھ دیا گیا ہے بلکہ ان دنوں میں تو اسلام کا سر کچلنے کی جگہ میں
بل كان رأس الإسلام فى تلك الأيام معرضًا لدوس الأقدام، وقد
پڑا ہوا تھا اور مسلمانوں پر ایسی مصیبتیں پڑی ہوئی تھیں کہ ان مصیبتوں کا قصہ آنکھوں
وردت على المسلمين مصائب إلى حد يُجرى الدموع قصتها من
ہے
!!!
جو خدا
سے
ورد
سے
سے
ڈرے اور سوچے یا
ہے
یہ
سے
آنسو جاری کر دیتا ہے اور دلوں کو
کی آگ
بریان کرتا ہے
المقلتين وتشوى القلوب بنار الآلام۔ فهل من منصف ينظرها ويخاف
پس کوئی منصف
که
قهر الرب العلام، أم انعدم الإنصاف من قلوب المخالفين؟ هذا هو
انصاف مخالفوں کے دلوں
اٹھ ہی گیا
اور یہی بات
الحق ولا نخبء الحق ولا نستره، والنفاق عندنا أكبر الذنوب
حق ہے اور ہم حق کو پوشیدہ نہیں کرتے اور نہ چھپاتے ہیں اور نفاق ہمارے نزدیک سب گناہوں سے بڑا ہے اور
والرياء أخطر الخطوب، ومِن سِيرِ الظالمين المشركين۔
ریا سب کاموں سے زیادہ خطر ناک ہے اور ظالموں اور مشرکوں کی صفات میں سے ہے۔
فخلاصة قولنا إن مسألة الغزوة والجهاد ليست محور الإسلام
پس ہمارے قول کا خلاصہ یہ ہے کہ مسئلہ دینی لڑائی اور جہاد کا کچھ ایسا مسئلہ نہیں جس کو اسلام کا محور اور
واستقسه كما فهمه الجاهلون المخالفون أو المتجاهلون من المسلمين
استفس کہا جائے جیسا کہ جاہل مخالف سمجھتے ہیں یا جیسا کہ بناوٹ سے جاہل بننے والے بعض مسلمان خیال کرتے ہیں
نور الحق الحصة الأولى
بل وردت في كتاب الله تصريحات على خلافها كما سمعت آيات (۳۹)
بلکہ کتاب اللہ میں اس کے برخلاف تصریحات واقع ہیں جیسا کہ تو نے آیتوں کو سن لیا۔
رب العالمين۔ وأما العقيدة المشهورة۔ أعنى قول بعض العلماء أن
بعض
اور
عقیده
مشہورہ
علماء
کا
یعنی
قول
المسيح الموعود ينزل من السماء ويقاتل الكفار ولا يقبل الجزية بل
جو مسیح موعود آسمان سے نازل ہوگا اور کفار سے لڑے گا اور جزیہ قبول نہیں کرے گا
إما القتل وإما الإسلام۔ فاعلموا أنها باطلة ومملوءة من أنواع الخطأ
بلکہ دو باتوں میں سے ایک ہوگی یا قتل یا اسلام پس جاننا چاہیئے کہ یہ عقیدہ سراسر باطل ہے اور طرح طرح
والزلة ومن أمور تخالف نصوص القرآن، وما هي إلا تلبيسات
کے خطاؤں اور لغزشوں سے بھرا ہوا ہے اور قرآن کی نصوص صریحہ سے مخالف پڑا ہوا ہے سو وہ صرف
المفترين۔ يا حسرة عليهم إنهم أَطْرَلُّوا عيسى من غير حق حتى قال
مفتریوں کا افترا ہے ان پر افسوس کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ کو حد سے زیادہ بڑھا دیا
بعضهم إنه ملك كريم وليس من نوع الإنسان وقال بعضهم إن هو إلا
یہاں تک کہ بعض نے کہا کہ وہ فرشتہ ہے انسان نہیں اور بعض نے کہا
كلمة الله وروح الله، وليس في هذه المرتبة شريكا له۔ وزاد بعضهم
وہ ایک کلمہ اور روح اللہ ہے اور اس صفت میں اس کا کوئی شریک نہیں اور
عليه حواشي أخرى، وقال هو مخلوق أقرب إلى الله وأفضل من
بعض نے اس پر اور حاشیئے چڑھائے اور کہا کہ وہ ایک الگ مخلوق ہے جو فرشتوں سے بڑھ کر
الملائكة، فإن الملائكة لا يُرفعون إلى العرش وهو مرفوع على العرش
ہے کیونکہ ملائک تو عرش پر جا نہیں سکتے مگر وہ عرش پر بیٹھا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ
لأنه مرفوع إلى الله، فهو أفضل من الملائكة كلهم ومن كل ما خُلِقَ
کی طرف اُس کا رفع ہوا ہے اور خدا عرش پر ہے پس وہ ہر ایک فرشتہ اور ہر یک مخلوقات سے افضل ہے
نور الحق الحصة الأولى
یہ
و ذُرِى۔ هذا بيان بعض العلماء ، وأما صاحب الإنسان الكامل
تو بعض علماء کا قول ہے مگر صاحب کتاب انسان کامل عبد الکریم نے
عبد الكريم الذي هو من المتصوفين، فبلغ الأمر إلى النهاية، وقال إن
حد ہی کر دی اور کہا کہ تثلیث
جو متصوفین میں سے ہے اس بارے میں
التثليث بمعنى حق ولا حرج فيه، وإن عيسى كذا وكذا، بل أشار إلى أنه
ایک معنی کے رو سے حق ہے اور اس میں کچھ حرج نہیں اور عیسیٰ ایسا ہے اور ایسا ہے بلکہ اس طرف اشارہ کر دیا کہ
ليس بمخلوق۔ ومنهم من اعتدى في كذبه وقال بسم الله الآب والابن
وہ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے نہیں ہے اور بعض آدمی جھوٹ بولنے میں بہت بڑھ گئے اور یہ لکھا کہ بسم اللہ الاب والا بن و
وروح القدس۔ كذلك أيدوا الفرية ونصروها۔ وكان الكذب في أول
روح القدس اسی طرح انہوں نے جھوٹ کی تائید کی اور جھوٹ کو مدد دی اور جھوٹ پہلے پہلے تو
٥٠ الأمر قليلا، ثم من جاء بعد كاذب ألحق بكذبه كذبا آخر، حتى ارتفعت
تھوڑا تھا پھر جو شخص ایک جھوٹے کے بعد آیا اُس نے کچھ اپنی طرف سے بھی پہلے جھوٹ پر زیادہ کیا یہاں تک کہ جھوٹ کی
عمارة الكذب، وجعل ابن عجوزة ابن الله، وبعد ذلك جعل إله العالمين،
عمارت بہت اونچی ہو گئی اور ایک بڑھیا عورت کا بچہ خدا کا بیٹا بنایا گیا اور پھر خدا کر کے مانا گیا خبردار رہو کہ
ألا لعنة الله على الكاذبين۔ إن عيسى إلا نبى الله كأنبياء آخرين، وإن هو إلا
جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے عیسیٰ صرف اور نبیوں کی طرح ایک نبی خدا کا ہے اور وہ
خادم شريعة النبي المعصوم الذي حرم الله عليها المراضع حتى أقبل على
اُس نبی معصوم کی شریعت کا ایک خادم ہے جس پر تمام دودھ پلانے والی حرام کی گئی تھیں یہاں تک کہ
ثدى أُمه، وكلمه ربه على طور سينين وجعله من المحبوبين۔ هذا هو موسى *
اپنی ماں کی چھاتیوں تک پہنچایا گیا اور اس کا خدا کوہ سینا میں اُس سے ہمکلام ہوا اور اس کو پیارا بنایا یہ وہی موسیٰ
(الفائدة) كلم الله موسى على جبل وكلم الشيطن عيسى على جبل فانظر الفرق بينهما ان كنت من الناظرين ۔ منه
خدا ایک پہاڑ پر موسیٰ سے ہمکلام ہوا اور ایک پہاڑ پر شیطان عیسی سے ہمکلام ہوا سو اس دونوں قسم کے
مکالمہ میں غور کر اگر غور کرنے کا مادہ ہے۔ ۱۲
५१
نور الحق الحصة الأولى
فتى الله الذي أشار الله في كتابه إلى حياته، وفرض علينا أن نؤمن بأنه
مرد خدا میں را ہے جس کی نسبت قرآن میں اشارہ ہے کہ وہ زندہ ہے اور ہم پر فرض ہو گیا ہے کہ ہم اس بات پر ایمان لاویں
حى في السماء ولم يمت وليس من الميتين۔
کہ وہ زندہ آسمان میں موجود ہے اور مردوں میں سے نہیں۔
و أما نزول عيسى من السماء فقد أثبتنا بطلانه في كتابنا الحمامة
مگر یہ بات کہ حضرت عیسی" آسمان سے نازل ہوں گے سو ہم نے اس خیال کا باطل ہونا اپنی کتاب حمامۃ البشری
وخلاصته أنا لا نجد في القرآن شيئا في هذا الباب من غير خبر وفاته الذي
میں بخوبی ثابت کر دیا ہے اور خلاصہ اس کا یہ ہے کہ ہم قرآن میں بغیر وفات حضرت عیسی کے اور کچھ ذکر نہیں پاتے اور
نجدها في مقامات كثيرة من الفرقان الحميد۔ نعم جاء لفظ النزول في
وفات کا ذکر نہ ایک جگہ بلکہ کئی مقامات میں پاتے ہیں۔ ہاں بعض احادیث میں نزول کا
بعض الأحاديث، ولكنه لفظ قد كثر استعماله في لسان العرب على نزول
لفظ آیا ہے لیکن
لفظ ایسا ہے کہ زبان عرب میں اکثر استعمال اس کے
المسافرين إذا نزلوا من بلدة ببلدة أو من مُلک بملک متغربين۔
مسافروں کے حق میں ہے جب وہ ایک شہر سے دوسرے شہر میں وارد ہوں اور یا ایک ملک سے دوسرے
والنزيل هو المسافر كما لا يخفى على العالمين۔
وہ
ملک میں سفر کر کے آویں اور نزیل تو مسافر کو ہی کہتے ہیں جیسا کہ جاننے والوں پر پوشیدہ نہیں۔
وأما لفظ التوفي الذي يوجد في القرآن في حق المسيح
مگر توفی کا لفظ جو قرآن میں حضرت مسیح اور دوسروں کے حق میں پایا جاتا ہے سواس میں بغیر معنے مارنے کے
و غيره من بنی آدم فلا سبيل فيه إلى تأويل أخرى بغير الإماتة، وأخذنا
اور کوئی تاویل نہیں
سکتی اور یہ
مارنے کے ہم نے
معناه من النبي ومن أجل الصحابة لا من عند أنفسنا ۔ وأنت تعلم ﴿۵۱﴾
ہو
معنے
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے بزرگ صحابہ سے لئے ہیں یہ نہیں کہ اپنی طرف سے گھڑے ہیں اور تو جانتا ہے کہ
نور الحق الحصة الأولى
أن الإماتة أمر ثابت دائم داخل في سنن الله القديمة، وما من رسول إلا
مارنا ایک امر ثابت دائم الوقوع اور خدا تعالیٰ کی قدیم سنتوں میں داخل ہے اور کوئی نبی ایسا نہیں جو
توفى وقد خلت من قبل عيسى الرسل۔ فإذا تعارض لفظ التوفى ولفظ
فوت نہ ہوا ہو اور حضرت عیسی سے پہلے جو نبی آئے وہ فوت ہو چکے ہیں اور جبکہ لفظ نزول
النزول۔ فإن سلمنا وفرضنا صحة الحديث فلا بد لنا أن نؤوّل لفظ
اور لفظ توفی میں معارضہ واقع ہوا پس اگر ہم حدیث کی صحت کو قبول کر لیں تاہم ہمارے لئے ضروری ہے کہ
النزول، فإنه ليس بموضوع لنزول رجل من السماء ، بل وضع
نزول کے لفظ کی تاویل کریں کیونکہ وہ دراصل آسمان سے اترنے کے معنوں کے لئے موضوع نہیں ہے بلکہ وہ تو
لنزول مسافر من أرض بأرض، فما كان لنا أن نترك معنى وضع له هذا
مسافروں کے نزول کے لئے وضع کیا گیا ہے سو یہ تو ہم سے نہیں ہو سکتا کہ اصل موضوع لہ کو چھوڑ دیں
اللفظ في لسان العرب ونردّ بينات القرآن۔ وما نجد ذكر السماء في
اور قرآن کی بینات کو
کریں اور ہم کسی حدیث صحیح میں آسمان
حديث صحيح، وما نجد نظير النزول في أمم أولى ، بل يثبت خلافه
کا لفظ بھی نہیں پاتے اور ہم اس نزول کی نظیر پہلی امتوں میں بھی نہیں پاتے بلکہ
في قصة يوحنا ۔ فلا شك أن هذه العقيدة۔ أعنى عقيدة نزول المسيح
قصه یوحنا میں اس کے خلاف پاتے ہیں پس کچھ شک نہیں کہ اس عقیدہ کو نہ ایک بیماری بلکہ کئی
الفائدة قال الله تعالى إِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الأولى صُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى!
قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ پہلی کتابوں یعنی توریت اور صحف ابراہیم میں شواہد تعلیم قرآن موجود
ولكنا لا نجد ذکر صعود عیسی و ذکر نزوله في التوراة ولا مثالا يشابهه و ان التوراة
ہیں مگر ہم توریت میں حضرت عیسی کے صعود اور نزول کا کچھ نشان نہیں پاتے اور نہ اس کی کوئی مثال پاتے ہیں حالانکہ
امام لذكر الامثلة كلها ولاجل ذلك سماه الله اماما فی کتاب مبین۔ منه
توریت تمام مثالوں کے لئے امام ہے اسی لئے خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں اس کا نام امام رکھا ہے۔
الاعلى: ۲۰،۱۹
رو
ال
نور الحق الحصة الأولى
من السماء ۔ مبتلاة بأمراض لا بمرض واحد يخالف بينات القرآن
بیماریاں
لگی ہوئی
ہیں
بينات
کا
مخالف
ہے
قرآن کی
ويكذب أمر ختم النبوة، ويباين محاورات القوم، ويخالف الآثار التي
ختم نبوت کے امر کی تکذیب کرتا ہے اور قوم عرب کے محاورات کے مغائر پڑا ہے اور ان احادیث کے
صرحت فيها موت المسيح۔ فتفكروا أيها الناس إن كنتم من المتفكرين۔
برعکس ہے جن میں حضرت عیسی کی موت کی تصریح ہے پس اے لو گوفکر کر و اگر فکر کر سکتے ہو ۔
وأما الشق الثاني أعنى محاربات المسيح الموعود بعد النزول، كما
اور دوسرا شق یعنی یہ کہ مسیح موعود اترنے کے بعد لڑائیاں کرے گا جیسا کہ بعض
هو زعم بعض الناس الذي ما كان إلا كالغبى الجهول، فهو ليس مذهبنا، بل
جہال کا خیال ہے پس یہ ہمارا مذہب نہیں ہے اور ہمارے نزدیک یہ خیال باطل اور فضول
عندنا هو خيال باطل لا يصلح للقبول، وبعيد عن الحق واليقين وداخل في
ہے جو لائق قبول نہیں اور حق اور یقین سے بعید ہے اور اس کے باطل کرنے کے لئے وہ
نمط الفضول۔ وكفى لبطلانه الحديث الذي موجود في البخاري۔ أعنى ۵۲
حدیث کافی ہے جو صحیح بخاری میں لکھی ہے یعنی قول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یضع الحرب
يضع الحرب، يعنى لا يقاتل المسيح الموعود ولا يحارب، بل يفعل كل
جس کے یہ معنے ہیں کہ مسیح موعود کفار سے نہیں لڑے گا اور نہ جنگ کرے گا بلکہ جو کچھ کرے
ما يفعل بالنظر والهمة، ويجعل الله في نظره تأثيرات عجيبة، وفي أنفاسه
گا اپنی نظر اور ہمت سے کرے گا اور خدا اس کی نظر میں عجیب عجیب تاثیرات رکھ دے گا
برکات غريبة، ويجعل في فهمه وعقله قوة السيف والسنان، ويعطى له
اور اس کے فہم اور عقل کو تلوار اور نیزہ کی قوت دے گا اور اس کو دلائل سے بھرا ہوا
بيانا مملوا من البرهان، وحججًا قاطعة لعذرات أهل الطغيان۔ فهذه
بیان عطا کرے گا اور ایسی حجتیں اس کو سکھلائے گا جو اہل طغیان کا قطع عذرات کریں پس
نور الحق الحصة الأولى
هي الحربة السماوية التي ما صنعها أيدى الإنسان، بل أعطيت من
یہی آسمانی حربہ ہے جس کو انسان کے ہاتھوں نے نہیں بنایا بلکہ رحمان کے ہاتھوں سے ملا ہے۔
يد الله الرحمن ، ونزلت من السماء لا من أعمال أهل الأرضين۔
نازل ہوا ہے نہ زمین کی کارستانیوں
پس خلاصہ کلام
فالحاصل أن اعتقادنا هو هذا لا كما فهم الواشي الغبي والنمام الدني
اور آسمان
है
سے
سے
یہ ہے
جو ہمارا اعتقاد یہی ہے جو ہم نے ذکر کر دیا نہ جیسا کہ اس نکتہ چین کند ذہن اور سفلہ مزاج نے سمجھا اور وہ ہمارے
فإنه خطا فاحش عندنا، ون ونخطى قائل تلك الأقوال، وقد أخطأ من قال
نزدیک صریح غلطی ہے اور ہم ایسے قائل کا تخطیہ کرتے ہیں بیشک خطا کی جس نے ایسا کہا اور صریح
ووقع في ضلال مبين۔ فالحق الذي أرانا الحق الحكيم وأنبأنا اللطيف
ضلالت میں پڑ گیا۔ پس وہ حق جو ہم کو حکیم مطلق نے دکھلایا اور لطیف علیم نے بتلایا
العليم، هو أن حربة المسيح الموعود سماوية لا أرضية، ومحارباته
وہ یہی ہے کہ مسیح موعود کا حربہ آسمانی ہے نہ زمینی اور لڑائیاں اس کی
كلها بأنظار روحانية، لا بأسلحة جسمانية، وهو يقتل الأعداء بعقد
روحانی نظروں کے ساتھ ہیں نہ جسمانی ہتھیاروں کے ساتھ اور وہ دشمنوں کو نظر اور ہمت سے
النظر والهمة، أعنى بتصرف الباطن وإتمام الحجة، لا بالسهام
قتل کرے گا یعنی تصرف باطن اور اتمام حجت کے ساتھ
والرماح والمَشْرَفيّة، وله ملكوت السماء لا ملكوت الأرضين۔ وأما
اور اس کی آسمانی بادشاہت ہے
الذين ينتظرون مسيحًا يأتي بالجنود ويخرج كالأسود، ويقتل كل من
وہ لوگ جو ایک مسیح کی انتظار کرتے ہیں جو لشکروں کے ساتھ آئے گا اور ہریک کافر کو جو ایمان نہ لاوے
لم يؤمن من الكافرين، وينزل كصاعقة محرقة من السماء ، ولا يكون له
قتل کر دے گا اور آسمان سے ایک جلانے والی بجلی کی طرح نازل ہوگا اور بجز
نیزہ اور تلوار
سے
نہ تیر اور
نہ زمینی۔ اور