نورالحق حصہ اوّل
حصہ 7
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الأولى
اور
ان
شغل من غير سفك الدماء ، ويكون حريصا على قتل نفس ولو كان ۵۳
خونریزی کے اس کا کوئی اور شغل نہ ہوگا اور وہ قتل کرنے پر بڑا حریص ہوگا اگرچہ خنزیر ہی ہو
خنزيرا، ويأخذ السيف البتار قبل أن يتم حجته على المنكرين، فنحن
اور قبل اس کے جو اپنی حجت منکروں پر پوری کرے آتے ہی تلوار پکڑ لے گا۔ سو ہم
لسنا منهم ولا نعرف ذلك المسيح ولا نعلم ولا ندرى أثرا من تلك
ان لوگوں میں سے نہیں ہیں اور ہم ایسے مسیح کو نہیں پہچانتے اور ہم خدا تعالیٰ کی کلام میں ان عقائد کا کچھ بھی
الأباطيل في كتاب الله المبين۔ فلا نقبل هذه العقيدة أبدا، ولسنا من الذين
نشان نہیں پاتے
ہم ایسے نہیں کہ
باتوں کو
يقرون به مقلدین کالعمين۔ فالحاصل أنه ليس من عقائدنا، بل إنما هو من
ایک اندھے مقلد کی طرح مان لیں۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ یہ باتیں ہمارے
عقائد شيخ بطالوى صاحب الإشاعة مضلّ الجماعة، أعنى محمد حسين
عقائد میں سے نہیں ہیں بلکہ یہ شیخ بٹالوی کے عقائد ہیں جو صاحب اشاعت اور مضل جماعت ہے۔
وأمثاله الذين هم فلاح تلك الزراعة۔ فالملخص أن هذا المسلك
اور ایسا ہی اس کے ہم خیالوں کا جو اس کھیتی کے ہونے والے ہیں
من مساعيهم التي يسعون، وآرائهم التي ترون، وأنهم قد رسوا عليه
یہی عقیدہ ہے پس خلاصہ کلام یہ کہ یہ انہیں کا مسلک ہے جس پر وہ چل رہے ہیں اور یہ انہیں کی رائیں ہیں جو تم دیکھتے ہو
وليسوا بالمنتهين الراجعين، بل يخبرون عنه على المنابر ويذكرونه
اور وہ ان خیالات پر خوب جمے ہوئے ہیں اور باز آنے والے اور رجوع کرنے والے نہیں ہیں بلکہ منبروں پر
متباشرين۔ ومن أعظم منيتهم النفسانية أن يجيء مسيحهم الموهوم
چڑھ چڑھ کر یہ خبریں بتلاتے ہیں اور ان کو یاد کر کے ایک دوسرے کو خوشخبری دیتے ہیں اور ان کی نفسانی خواہشوں میں
کالملیک الجبّار، ويقتل كل من في الأرض من الكفار، ويجمع غنائم
سے بڑی خواہش یہ ہے کہ ان کا خیالی مسیح دنیا میں آوے اور تمام کافروں کو قتل کرے اور پھر بہت سے لوٹ کے مالوں سے
نور الحق الحصة الأولى
كثيرة قنطارًا على القنطار، ثم يجعل البطالوي وإخوانه من المتمولين۔
بٹالوی
اور
اس
کے
بھائیوں
کو
مالدار
کر
دیوے
وأما نحن فلا نعتقد كذلك، بل نعلم أنهم أخطأوا في هذه الآراء ،
مگر ہم ایسا اعتقاد نہیں رکھتے بلکہ ہم جانتے ہیں کہ ان لوگوں نے اپنی راؤں میں خطا کی اور ایک رات ان پر پڑ گئی
وأجنّهم الليل وبعدوا عن الضياء ، فما فهموا وما مسوا مسلک
اور روشنی سے دور جا پڑے پس انہوں نے کچھ نہ سمجھا اور سمجھنے والوں کے مسلک کو چھوا بھی نہیں
المتبصرين، وما سقوا من المعارف النبويّة والأسرار الإلهية، بل أكلوا
اور انہوں نے معارف نبویہ اور اسرار الہیہ میں سے کچھ بھی نہیں پیا بلکہ انہوں نے ان لوگوں کا فضلہ کھایا جو پہلے
فضلات قوم ضلوا من قبل ونبذوا كتاب الله وراء ظهورهم ورضوا
ان سے راہ کو بھول چکے تھے اور خدا تعالیٰ کی کتاب کو انہوں نے پس پشت پھینک دیا اور ان لوگوں کی باتوں پر راضی
بأقوال الختارين۔ وكان سرّ هذه العقيدة من أدق المسائل وأصعبها،
ہو گئے جو دھوکا دینے والے تھے اور اس عقیدہ کا بھید بہت باریک اور مشکل مسائل میں سے تھا اس لئے موٹی سمجھ
فما فهمه آراء سطحية وعقول ناقصة، واختاروا طرقًا دون ذلك
اور ناقص عقل والے اس کو سمجھ نہ سکے اور اور راہیں جلدی سے اختیار کر لیں۔ سو وہ
مستعجلين۔ فتم ما جاء في فيج أعوَجَ مِن أصدق الصادقين، وإن في هذا
پیشگوئی پوری ہوئی جو فیج اعوج کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی اور وہ اصدق الصادقین ہے
برهانا للمتفكرين۔ ثم تفضّل الله علينا وكشف هذا السر فضلا ورحما
اور فکر کرنے والوں کے لئے اس میں ایک دلیل ہے پھر خدا تعالیٰ نے ہم پر فضل کیا اور فضل اور رحم سے یہ بھید ہم پر کھول دیا۔
وهو أرحم الراحمين۔ يرقى من يشاء ، ويحطّ من يشاء ، ويجعل من
اور وہ ارحم الراحمین ہے جس کو چاہتا ہے اوپر لے جاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے نیچے پھینکتا ہے اور جس کو چاہتا
يشاء من العارفين۔ وعلمنا بتعليمه وفهمنا بتفهيمه وأُيّدنا بتكريمه
ہے عارفوں میں داخل کرتا ہے سو ہم نے اس کی تعلیم سے معلوم کیا اور اس کے سمجھانے سے سمجھے اور اس
نور الحق الحصة الأولى
وهو خير المؤيدين۔ وألهمنا أن الحرب حرب روحانی بنظر روحانی۔
خير المؤیدین نے ہم کو مد د دی اور ہمارے رب نے ہمیں الہا م دیا کہ مسیح موعود کی لڑائیاں
وأعجبني أنهم يقرّون أن عيسى لا يقاتل يأجوج ومأجوج، بل يدعو
روحانی لڑائیاں ہیں جو روحانی نظر کے ساتھ ہوں گی اور تعجب کہ یہ لوگ پڑھتے ہیں کہ جو
عليهم عند اشتداد المصائب وهجوم الأعداء كالسهم الصائب،
عیسی یا جوج ماجوج سے نہیں لڑے گا بلکہ سخت مصیبتوں کے وقت بد دعا کرے گا اور نیز وہ لفظ
وكذلك يقرأون لفظ النظر في كتب الأحاديث ثم ينسونه ولا
نظر کا کتب احادیث میں پڑھتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں اور عاقلوں کی طرح نہیں سوچتے
يتدبرون كالعاقلين۔ ختم الله على قلوبهم، فلا يفهمون دقيقة من دقائق
خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں پر مہر کر دی پس وہ معرفت کے دقیقوں میں سے کسی دقیقہ کو اور
المعرفة، ولا نكتة من نكات الحكمة، بل نرى أن ذهنهم مزمهر، ودَجُنُه
حکمت کے نکتوں میں سے کسی نکتہ کو بھی نہیں سمجھتے بلکہ ذہن ان کا بہت ٹھنڈا پڑ گیا ہے اور بادل
مكفهر ، فلا يستشفون لآلى الحقائق، ولا يُمعنون في الدقائق، ويسبحون
اس ذہن کا تہ بتہ ہے پس وہ حقیقت کے موتیوں کو عمیق نظر سے دیکھ نہیں سکتے اور الفاظ کی سطح پر
على سطح الألفاظ، وليسوا في بحر المعاني غواصين۔ ومن يفهم رجلا
تیرتے ہیں اور معانی کے دریا میں غوطہ نہیں مار سکتے اور ایسے آدمی کو کون سمجھائے جس کو خدا
ما فهمه الله؟ ومن لم يهده الله فكيف يكون من المهتدين؟
نے نہیں سمجھایا اور جس کو خدا نے ہدایت نہیں دی وہ کیونکر ہدایت یا ب ہو جائے ۔
هذه هي العقيدة التي أشهرناها في كتبنا غير مرة، ولأجل ذلك
پر وہی عقیدہ ہے جس کو ہم نے اپنی کتابوں میں کئی جگہ ذکر کیا ہے اور انہبی امور کے لئے ہم کافر
كفرنا وأوذينا وكذبنا وأفردنا كالذى يُترك في البوادي والفلوات
ٹھہرائے گئے اور دکھ دئے گئے اور جھٹلائے گئے اور ہم ایسے اکیلے چھوڑے گئے جیسا کہ کوئی جنگل میں
نور الحق الحصة الأولى
(۵۵) منفردا، فنحن في هذه الأوان كغريب في خان، لا كشغب في حماية إخوان۔
اکیلا چھوڑا جاتا ہے سو ہم اس وقت ایک ایسے مسافر کی طرح ہیں جو سرائے میں اترا ہوا ہو نہ ایسے شخص کی طرح
لا نريد الرياسة بل آثرنا الخصاصة، ونبذنا فروة إمارة، ورضينا بعباء ةِ فقرٍ
جو فساد کرنے والا اور اپنے بھائیوں کی حمایت سے مفسدہ پرداز ہو ہم کسی ریاست کو نہیں چاہتے بلکہ درویشی اختیار
وما بالَينا طَعْنَ نُظّارة، ولا لوم اللائمين۔ فلا تُبَادِرُ يا لاهس كأس قسيسين
کی اور ہم نے ریاست کی پوستین کو پھینک دیا اور فقیرانہ گودڑی اختیار کر لی اور دیکھنے والوں کے طعن اور ملامت کی کچھ بھی
إلى ظن السوء ، ولا تنفُضُ هِذْرَ وَيُك فإن أمرنا متبين واضح وليس شيء
پرواہ نہ کی سواے پادریوں کے پیالے چاٹنے والے بدظنی کی طرف جلدی مت کر اور اپنی ٹرین مت ہلا کیونکہ ہمارا حال
في يديك، ولست من الحاكمين۔ فإن كنت تشتاق أن تستقرى طرق
روشن ہے اور کوئی بات تیرے اختیار میں نہیں اور نہ تو حاکم ہے۔ اور اگر تجھے یہی شوق ہے کہ نکتہ چینی کی راہوں
النميمة، فاعلم أنك خائب ولا يحصل لك شيء من غير ظهور سیرک
کو ڈھونڈے پس جان رکھ کہ یہ مطلب تیرا پورا نہیں ہوگا اور تو نا مرا در ہے گا اگر ہوگا تو یہی کہ تیری بری خصلتیں ظاہر ہوں
الذميمة، ولا تقدر أن تُخفى ما أبداه ربنا، ولا تضر من حفظه الله وهو
گی اور تو اس پر قادر نہیں ہو سکے گا کہ جس چیز کو خدا نے ظاہر کیا اس کو چھپاوے اور جس کو خدا نگاہ رکھے تو اس کو ضر ر نہیں
خير الحافظين۔ فأعرِضُ عنها واشتغل بنضرة دنياك وخضرتها، واصطبح
پہنچا سکتا اور خدا اسب محافظوں سے بہتر ہے۔ پس تو ان باتوں سے کنارہ کر اور اپنی دنیا کی تازگی اور سبزہ میں مشغول رہ اور دن رات شراب پی اور
واغتبق وافرح على جيفتها، ولا تدخُل فيما لست أهله، ولا تغضب ولا
دنیا کی مُردار پر خوشی کر اور ان باتوں میں دخل مت دے جن کی لیاقت تجھ میں نہیں اور غضب ناک نہ ہو اور مت بھڑک
تشتعل، فإن مقت الله أكبر من مقتك، وإن ناره تحرق الظالمين۔
کیونکہ خدا تعالی کا غضب تیرے غضب سے زیادہ ہے اور اس کی آگ ظالموں کو جلا دیتی ہے۔
والعجب أن أكابر المسيحيين خُدعوا فيك، وما عرفوك حق المعرفة
اور تعجب کہ بڑے پادریوں نے تجھ میں دھوکا کھایا اور اس وقت تک تجھ کو نہیں پہچانا جیسا کہ حق پہچاننے کا ہے اور
سهو والصحيح ” مِذْرَ وَيْكَ “۔ (الناشر)
نور الحق الحصة الأولى
إلى هذا الوقت، وعجزوا عن فَضَّ سرك و کشف دعواك وإدراك
تیرے بھید کے پہچاننے اور تیری تہ تک پہنچنے سے قاصر رہے اور تو نے دھوکا دینے والوں کی طرح
عمقك، وأكلتهم كالخادعين يا حسرة عليهم لم يضيعون أموالهم على
ان کو کھا لیا۔ ان پر افسوس کہ وہ کیوں تیرے جیسے لوگوں پر اپنے مال ضائع کر رہے ہیں اور
أمثالك، ولم لا يرجعون إلى اليقظة بعد التجارب المؤلمة، ولم لا يعرفون البطالين؟
کیوں دردناک تجربوں کے بعد بیدا ر نہیں ہوتے اور کیوں بطالوں کو نہیں شناخت کرتے ۔
وأما قولك أن قسيسى هذا الزمان ليسوا دجالا معهودًا، فهذا
اور تیرا یہ قول کہ اس زمانہ کے پادری دجال نہیں ہیں تو یہ تیری دجالیت ہے
دجلک الأكبر ۔ وسألت عنى دليلا عليه فاعلم أن هذا ليس قولى بل ﴿٥٦﴾
اور تو نے مجھ سے اس دعوی کی دلیل پوچھی تھی سو تجھے معلوم ہو کہ یہ فقط میرا ہی قول نہیں بلکہ مجھ سے پہلے
من
قاله المسيح من قبلي، فانظر في إنجيل لوقا في الإصحاح الثالث * ۔
مسیح نے بھی یہی کہا ہے سو تو انجیل لوقا تیسرے باب چوبیس آیت میں غور کر
آية ٢٤ إلى ۳۰ ، فستجد ما قلنا بمزاياه وهو هذا يا عدو الطيبين۔ فقال
کہ یہی قول ہمارا مع شئے زائد پائے گا اور وہ یہ ہے اے پاکوں کے دشمن۔ پس مسیح نے ان سے یعنی حواریوں سے کہا
لهم اجتهدوا أن تدخلوا من الباب الضيق، فإني أقول لكم إن كثيرين
کہ کوشش کرو تا تنگ دروازے سے داخل ہو کیونکہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ بہتیرے چاہیں گے
سيطلبون أن يدخلوا ولا يقدرون من بعدما يكون رب البيت قد قام وأغلق
کہ داخل ہوں پر داخل نہیں ہو سکیں گے اس کے بعد گھر کا مالک اٹھا اور دروازہ بند کر لیا اور
الباب۔ وابتدأتم تقفون خارجًا وتقرعون الباب قائلين يا رب يارب افتح
تم نے دروازہ کے باہر کھڑے ہو کر یہ بات کہتے ہوئے دروازہ کو کھٹکھٹانا شروع کیا کہ اے ہمارے مالک اے ہمارے مالک ہمارے
لنا يجيب ويقول لكم لا أعرفكم من أين أنتم حينئذ تبتدء ون نقولون
لئے دروازہ کھول وہ جواب دے گا اور کہے گا کہ میں نہیں پہچانتا کہ تم کہاں سے ہو اس وقت تم یہ کہنا شروع کرو گے کہ ہم نے
سهو، والصحيح، الثالث عشر اور ترجمہ میں تیسرے کی بجائے تیرھویں کیا جائے (الناشر)
نور الحق الحصة الأولى
سے
أكلنا قدامك، وعلّمت في شوارعنا۔ فيقول أقول لكم لا أعرفكم من
تیرے سامنے کھایا اور تو نے ہماری گلیوں میں تعلیم دی پس وہ کہے گا کہ میں تمہیں کہتا ہوں کہ میں تمہیں نہیں پہچانتا
أين أنتم تباعدوا عنى يا جميع فاعلى الظلم۔ هناك يكون البكاء
کہ تم کہاں سے ہو اے ظلم پیشہ لوگو! میرے سامنے سے دور ہو اس وقت رونا اور دانت پینا ہوگا جب تم
وصرير الأسنان ۔ متى رأيتم إبراهيم وإسحاق ويعقوب وجميع الأنبياء
دیکھو گے کہ ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب اور تمام انبیاء خدا کی بادشاہت میں داخل ہوئے اور تم
في ملكوت الله وأنتم مطروحون خارجا ويأتون من المشارق والمغارب
باہر ڈالے گئے اور مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب
آئیں گے
ومن الشمال والجنوب ويتكئون في ملكوت الله، وهو ذا آخرون
اور خدا کی بادشاہت میں بیٹھیں گے تب جو پچھلے ہیں وہ پہلے ہوں گے اور جو پہلے ہیں وہ پچھلے ہوں گے۔
يكونون أوّلين، وأوّلون يكونون آخرين هذا ما كتبنا من كتابكم إنجيل
یہ وہ مضمون ہے جو ہم نے تمہاری انجیل لوقا میں سے اس کی عربی عبارت میں لکھا ہے اور
لوقا بعبارته العربية، وما زدنا وما نقصنا بل رقمناه كما هو هو كالناقلين۔
نہ ہم نے زیادہ کیا اور نہ کم کیا بلکہ جیسا وہ تھا ویسا ہی نقل کر دیا ہے ۔
وللمستنكرين المستعرفين أن يرجعوا إلى ذلك الكتاب إن كانوا
اور وہ لوگ جو منکر اور تحقیق کے طالب ہوں ان کو اختیار ہے کہ اگر ان کو ہماری تحریر میں شک ہو تو اس کتاب کو
۵۷) من المرتابين۔ فلا تضرب عنه صفحًا ولا يلفحك الحقد لفحا، وفكر
دیکھ لیں پس اس کے انکار میں منہ ٹیڑھا نہ کر ایسا نہ ہو کہ کینہ تجھ کو جلا دے اور منصفوں کی طرح فکر کر۔
كالمنصفين۔ وانظر أن المسيح سماكم في هذه الآية فاعلى الظلم، وقال
اور اس بات میں غور کر کہ حضرت مسیح نے اس آیت میں تمہارا نام ظالم رکھا ہے اور کہا
أعرض عنكم في يوم القيامة وأتصدى بالصدود وأقول لستم منى ولا
کہ قیامت کے دن تم سے کنارہ کروں گا اور کہوں گا کہ تم میری جماعت میں سے نہیں ہو
نور الحق الحصة الأولى
سو
اے
دور
ہو۔
اور
من هذا الجنود، فاخسأوا يا معشر الظالمين الكافرين۔ وأشار إلى أنكم
ظالمو کافرو
اس بات کی طرف اشارہ
لبستم الحق بالباطل وتركتم أمره وكنتم قومًا دجالين۔ وأنت تعلم أن
کیا کہ تم نے حق کو باطل کے نیچے چھپا دیا اور تم ایک دجال قوم ہو اور تجھے معلوم ہو کہ
حقيقة الظلم وضع الشيء في غير موضعه عمدًا وبالإرادة لينتقب وجه
ظلم کی حقیقت یہ ہے کہ ایک شئے اپنے موقعہ سے اٹھا کر عمداً غیر محل پر رکھی جائے تا راہ چھپ جاوے
المحجة ويُسدّ طريق الاستفادة ويلتبس الأمر على السالكين۔ فالظالم
اور استفادہ کا طریق بند ہو جاوے اور چلنے والوں پر بات ملتبس ہو جاوے۔ پس ظالم
هو الذي يحل محل المحرّفين ويبدل العبارات كالخائنين، ويجترء
اس کو کہیں گے جو محرفوں کا کام کرے اور خیانت پیشہ لوگوں کی طرح عبارتوں کو بدلا دے اور جرات کر کے
على الزيادة في موضع التقليل والتقليل في موضع الزيادة كَيْفًا وَكَما،
کم کی جگہ زیادہ کرے اور زیادہ کی جگہ کم کر دیوے کیا کیفیت کی رو سے اور کیا کمیت کی رو سے
أو ينقل الكلمات من معنى إلى معنى ظلمًا وزورا من غير وجود قرينة
اور محض ظلم اور جھوٹ کی راہ سے کلموں کو ایک معنے سے دوسرے معنوں کی طرف لے جائے
صارفة إليه، ثم يأخذ يدعو الناس إلى مفترياته كالخادعين۔ وما معنى
حالانکہ اس کے فعل کے لئے کوئی قرینہ مددگار نہ ہو اور پھر اس بناء پر دھوکا دینے والوں کی طرح لوگوں کو اپنے مفتریات
الدجل والدجالة إلا هذا، فليفكر من كان من المفكرين۔
کی طرف بلانا شروع کرے اور دجالیت کے معنے بجز اس کے کچھ نہیں پس جو شخص فکر کر سکتا ہے اس میں فکر کرے۔
وأُلقي في روعي أن المسيح سمّى الآخرين من النصارى الدجالين
اور میرے دل میں ڈالا گیا ہے کہ حضرت مسیح نے آخری زمانہ کے نصاریٰ کا نام دجال رکھا
لا الأولين، وإن كان الأولون أيضًا داخلين في الضالين المحرفين والسر
اور ایسا نام پہلوں کا نہیں رکھا اگر چہ پہلے بھی گمراہوں میں داخل تھے اور کتابوں کی تحریف کرنے والے تھے۔ سو
نور الحق الحصة الأولى
۵۸ في ذلك أن الأولين ما كانوا مجتهدين ساعين لإضلال الخلق كمثل
اس میں بھید یہ ہے کہ پہلے نصاری خلق اللہ کے گمراہ کرنے کی ایسی سخت کوششیں نہیں کرتے تھے جیسی پچھلوں نے
الآخرين، بل ما كانوا عليها قادرين۔ وكانوا كرجل مصفد في السلاسل
کیں بلکہ وہ ان کوششوں پر قادر نہیں تھے اور ایسے تھے جیسے کوئی زنجیروں میں
ومقرن في الحبال وكالمسجونين۔ وأما الذين جاء وا بعدهم في زماننا هذا
جکڑا ہوا اور قیدی ہو۔ مگر وہ لوگ جو ان کے بعد ہمارے اس زمانہ میں آئے وہ
ففاقوا أسلافهم فى الدجل والكذب، ووضع الله عنهم أياصرهم وأغلالهم،
دجالیت میں اپنے پہلے بزرگوں سے بڑھ گئے اور خدا تعالیٰ نے اپنے بندوں کا امتحان کرنے کے لئے ان کی
ونجاهم عن السلاسل التي كانت في أرجلهم ابتلاء من عنده، وكان قدرًا
ہتھ کڑیوں اور ان کے طوق گردنوں کو ان سے الگ کر دیا اور ان زنجیروں سے ان کو نجات دے دی
مقضيا من رب العالمين۔ وكان قدر الله أن يبرزوا بعد ألف سنة من الهجرة
جو ان کے پیروں میں تھے اور یہی ابتداء سے مقدر تھا اور ایک ہزار ہجری گذرنے کے بعد ان کا خروج شروع ہوا
حتى ظهروا في هذه الأيام كغُول خُلّص وأُخرِجَ من السجن، ثم استوى
یہاں تک کہ ان دنوں میں وہ ایک ایسے دیو کی طرح ظاہر ہوئے جو زندان سے نکلا اور
على راحلته لاويًا إلى زافرته وحزب خُلقوا على شاكلته، وكانوا لقبوله
اپنی سواری پر سوار ہوا اور اپنے ان عزیزوں اور اس گروہ کی طرف رخ کر لیا جو اس کے مادہ کے
مستعدين۔ ثم أشاعوا كيف شاء وا من أنواع الكفر وأصناف الوسواس
موافق اور اس کے قبول کرنے کے لئے مستعد تھے۔ پھر انہوں نے جس طرح چاہا کفروں کو شائع کیا اور طرح طرح کے
وكانوا قوما متموّلين۔ وهذا هو الذى كُتِبَ في الصحف الأولى۔ أن
وساوس پھیلائے کیونکہ وہ ایک مالدار قوم ہے۔ اور یہ وہی پیشگوئی ہے جو پہلی کتابوں میں لکھی گئی ہے
الثعبان الذي هو الدجال يلبث في السجن إلى ألف سنة ثم يخرج
کہ وہ اژدہا جو دجال ہے ہزار برس تک قید رہے گا اور پھر ہزار برس کے بعد
M
نور الحق الحصة الأولى
بفوج من الشياطين، فليتذكر من كان من المتذكرين۔ كذلك
شیاطین کی ایک فوج کے ساتھ نکلے گا سو اسی طرح وہ ہزار برس کے بعد نکلے۔
خلصوا بعد الألف وتناسوا ذمام الله ونكثوا عهوده واحفظوا ربهم
اور خدا کی حرمت اور اس کے عہد کو بھلا دیا اور کل عہدوں کو توڑ دیا اور شوخیاں کر کے اپنے رب کو غصہ دلایا
مجترئين۔ وجمعوا كل جهدهم لإضلال الناس، واستجدوا المكائد
اور اپنی تمام کوششوں کو لوگوں کے گمراہ کرنے میں اکٹھا کر دیا اور تمام تدابیر کو
كالخنّاس، وجاء وا بسحر مبين۔ وأضاعوا التقوى والعمل الصالح،
کام میں لائے اور تقویٰ اور نیک عمل کو ضائع کیا اور ایسے کفارہ پر تکیہ
واتكأوا على كفارة لا أصل لها، واتبعوا كل إثم واستعذبوا كل عذاب، ۵۹
کر بیٹھے جس کی کچھ بھی اصل نہیں اور ہر ایک گناہ کی انہوں نے پیروی کی اور ہر ایک عذاب کو شیریں
وكذبوا المقدسين۔ وتجنوا وقالوا نحن عباد المسيح وأحباؤه،
سمجھ لیا اور پاک لوگوں کی تکذیب کی اور کوشش کی جو ان کے عیب ڈھونڈیں اور کہا کہ ہم مسیح کے بندے
وهيهات أن تُراجع الفاسقين مِقَةُ الصالحين۔ وقد سمعت آنفًا أن
اور اس کے پیارے ہیں مگر یہ کہاں ہو سکتا ہے کہ ایسے فاسقوں کے ساتھ نیک بختوں کا میل جول ہو۔ اور
المسيح سماهم فاعلى الظلم، وسمعت أن الظلم والدجل شيء
تو ابھی سن چکا ہے کہ مسیح نے ان کا نام ظلم کے مرتکب اور بدکار رکھا ہے اور تو نے یہ بھی سن لیا ہے کہ ظلم
واحد، وقد قال الله تعالى أَتَتْ أكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِمُ مِنْهُ شَيْئًا، أي لم
اور دجالیت ایک ہی چیز ہے جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا ہے کہ اس باغ نے اپنا پورا پھل دیا اور اس میں سے
تنقص، وإطلاق الظلم على النقص الذي كان في غير محله أو
کچھ کم نہ کیا اور لفظ ظلم کا ایسی کمی پر اطلاق کرنا جو غیر محل ہو یا ایسی
الزيادة التي ليست في موضعها أمر شائع متعارف في القوم، وهذا
زیادتی پر جو بے موقع ہے ایک ایسا امر ہے جو قوم میں شائع متعارف ہے اور اسی کا
الكهف :٣٤
نور الحق الحصة الأولى
هو الدجل كما لا يخفى على المتبصرين۔
نام د جالیت ہے جیسا کہ سمجھ دار لوگوں پر پوشیدہ نہیں ۔
فلا شك أن قسيسى هذا الزمان دجالون كذابون يُهلكون
پس کچھ شک نہیں کہ اس زمانہ کے پادری دجال کذاب ہیں جو عام لوگوں کو
عوام الناس من نفثات فيهم، وكل نوع خداع فيهم۔ الختر يلمع من
اپنے منہ کی پھونکوں اور اپنے فریبوں سے ہلاک کر رہے ہیں فریب ان کی پیشانیوں پر چمکتا ہے
جبهتهم، والتلبيس من صورتهم، ولا نجد في مكايدهم ودجلهم نظيرهم
اور حق پوشی ان کی صورت سے ظاہر ہے اور ہم ان کے فریبوں اور ان کی دجالیت میں اگلے پچھلے زمانہ میں کوئی
في تصاريف الزمان، ولا مثيلهم في نوع الإنسان۔ يقتحمون الأخطار
نظیر نہیں پاتے اور نہ نوع انسان میں ان کی مانند دیکھتے ہیں مشکل جگہوں میں گمراہ کرنے
ليُضلوا الديار، ويبذلون المال للذى رغب إلى دينهم ومال، وتجدهم في
کے لئے دھس جاتے ہیں اور بہت سے مال ایک ایسے آدمی پر خرچ کر دیتے ہیں جو ان کے دین کی طرف رغبت
كل تلبيس وسيع المورد، وفي كل خداع مبسوطة اليد، وتجدهم في
کرے اور ہر ایک فریب میں ان کا ایک بڑا وسیع گھاٹ ہے اور ہر یک مکر میں بڑے لمبے ہاتھ ہیں اور وہ
كل كيد ماهرين۔ وكما أنّ المسيح يسميهم الدجالين فاعلى الظلم
ہر ایک منصوبہ میں ماہر ہیں۔ اور جیسا کہ مسیح علیہ السلام نے ان کا نام دجال رکھا ہے اسی طرح قرآن بھی ان کو دجال
۲۰ کذلک القرآن سماهم دجالين، وقال يَأَهْلَ الْكِتُبِ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ
کے نام سے موسوم کرتا ہے کیونکہ قرآن نے فرمایا ہے اے اہل کتاب کیوں باطل کے ساتھ حق کو
بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ، يعنى لم لا تتجافون عن
ہو اور تم دانستہ حق کو چھپا رہے ہو۔ یعنی کیوں تم اس بات سے
الاشتطاط في تحريف كلمات الله وأنتم تعلمون أن الصدق
کنارہ نہیں کرتے کہ الہی کلمات کی تعریف میں حد سے زیادہ بڑھے جاتے ہو اور تم جانتے ہو کہ سچائی
مخلوط کرتے
ال عمران : ۷۲
نور الحق الحصة الأولى
وسيلة الفلاح والكذب من آثار الطلاح؛ وفي التزام الحق نباهة
نجات کا موجب اور جھوٹ تباہی کی علامت ہے اور حق کے اختیار کرنے میں نیک نامی اور
وفي اختيار الزور عاهة، فإياكم وطرق الكذابين۔ فأشار الله في هذا
جھوٹ کے اختیار کرنے میں آفت ہے سو تم کذابوں کا طریق چھوڑ دو۔ پس اس آیت میں خدا تعالیٰ نے
أن علماء النصارى هم الدجالون المفسدون أعداء الحق وأهله۔
اس طرف اشارہ کیا کہ نصاریٰ کے علماء در حقیقت دجال اور مفسد ہیں اور حق اور حق پرستوں کے دشمن ہیں
نسوا ظلمة الرمس فلا يذكرون ما ثُمَّ، وحب الشهوات فيهم عَمَّ
قبر کی تاریکی کو بھلا دیا سو وہ اس خوف کو جو اس جگہ ہے یاد نہیں کرتے اور نفسانی شہوتوں کی محبت ان میں
وتم وغاب أثر الدين۔
پھیل گئی اور کمال تک پہنچ گئی اور دین کا نشان گم ہو گیا۔
وأُشرِبَ حسّى ونَبَّأني حدسي أنهم لا يمتنعون ولا ينتهون حتى
اور میری دانش اور میری فراست یہ خبر دیتی ہے کہ یہ کرسٹان تو عیسائی فساد سے باز نہیں آئیں گے
يروا مثل سنن الله التي خلت من قبل، ويروا أبا غمرة، الذي يُضرم في
جب تک خدا تعالیٰ کے ان قوانین قدیمہ کو نہ دیکھ لیں جو پہلے گزر چکے ہیں اور جب تک ایسی بھوک کو نہ دیکھ لیں جو
الأحشاء الجمرة، ويكونوا كجريح نُوِّبَ متألمين۔ فحاصل الكلام
اندر کو جلاتی ہے اور جب تک ایسے دردناک نہ ہو جائیں جیسا کہ کوئی حوادث کا مارا ہوتا ہے۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ
أنهم الدجال المعهود وأنا المسيح الموعود۔ وهذا فيصلة اتفق عليها
یہی لوگ دجال معہود ہیں اور میں مسیح موعود ہوں اور یہ وہ فیصلہ ہے جس پر قرآن اور
القرآن والإنجيل، وأكدها الرب الجليل، فما لكم لا تقبلون فيصلةً اتفق
انجیل دونوں اتفاق رکھتے ہیں اور اس کو موکد طور پر خدا تعالیٰ نے بیان فرمایا ہے پس کیا وجہ کہ تم ایسے فیصلہ کو
عليها حكمين عدلين۔ أتفرّون من الأمر الواضح وتعرضون عرضكم
قبول نہیں کرتے جس پر دو عادل حاکموں نے اتفاق کیا ہے کیا تم ایک کھلے کھلے امر سے گریز کرتے اور اپنی آبرو کو
سهو، والصحيح حكمان“ (الناشر)
لد
نور الحق الحصة الأولى
للمفاضح، وتُعرِضون عن نصاحة الناصح، وتسبّون مشتعلين؟ ما لكم لا
رسوائیوں کا نشانہ بناتے ہو اور ایک نصیحت دینے والے کی مخلصانہ نصیحت سے کنارہ کش اور مشتعل ہو کر گالیاں نکالتے
تتنبهون على هذا ولا تخافون، ولا تدمع أجفانكم ولا يبدأ رجفانكم ولا
ہو تمہیں کیا ہو گیا کہ تم ان باتوں سے متنبہ ہو کر نہیں ڈرتے اور تمہارے آنسو جاری نہیں ہوتے اور تمہارے بدن پر
تتوبون متندمين؟ ألا ترون أنكم أغربتم وشذذتم في هذه العقائد،
لرزہ نہیں پڑتا اور پشیمان ہوکر تو بہ نہیں کرتے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ انہونی اور نادر باتیں تمہارے عقیدوں میں
وتركتم الأصل وتمايلتم على الزوائد، وخالفتم الأولين والآخرين؟ لم لا
داخل ہیں اور تم نے اصل کو چھوڑ دیا اور زائید اور بے اصل باتوں پر جھک گئے اور پہلوں اور پچھلوں کی تم نے
تسمعون قول الداعي ولا تتبعون الراعي، بل تلدغون كالأفاعي، وتثبون
مخالفت کی ۔ تم کیوں ایک بلانے والے کی آواز کو نہیں سنتے اور چرانے والے کے پیچھے نہیں چلتے بلکہ تم سانپوں کی
كالذئب الساعي، وتمشون صُمَّا بكما عميًا متكبرين مغرورين؟ وإنما
طرح کاٹتے اور دوڑنے والے بھیڑیے کی طرح حملہ کرتے ہو اور تم اپنے چلنے کے وقت نہ سنتے نہ بولتے نہ دیکھ سکتے اور
مثلنا في دعوتكم كمثل الذي يحاور عجماء أو ينادى صخرة صماء أو
تکبر اور غرور میں چلے جاتے ہو۔ اور تمہیں دعوت کرنے کے وقت ہماری مثال ایسی ہے جیسے کوئی گونگے سے بات کرے یا
يكلم الميتين۔ يا حسرة وآها على هؤلاء المتنصرين كيف يعرضون عن
ایک پتھر سخت کو بلاوے یا مردوں سے بات کرے۔ ہائے ان کرسٹانوں پر افسوس ہے کہ وہ حق سے کنارہ کئے جاتے ہیں
الحق الصريح، ويضطجعون ضِجُعة المستريح، ويتركون ذيل الصبيح
اور ایسے سو رہے ہیں جیسے کوئی بڑے آرام سے سوتا ہے اور خوبصورت عقائد کا دامن چھوڑتے اور مکر وہ عقیدوں
المليح، ويميلون إلى الشنيع القبيح، ويأبون الله مغمطين۔ نبذوا أمره نبد
کی طرف جھکے جاتے ہیں اور ناشکری کے ساتھ خدا تعالیٰ کی نافرمانی کرتے ہیں خدا تعالیٰ کے حکم کو یوں پھینک دیا جیسے
الحذاء المرقع، وكفروا بالكتاب الموقع مجترئين۔
ایک پورانی پھٹی جوتی کو پھینک دیا جائے اور ایسی کتاب سے جس پر الہی نشان ہے بڑی شوخی سے انکار کر دیا ہے۔