نورالحق حصہ اوّل
حصہ 8
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الأولى
اور
بہتیرے سفید رنگ عورتوں کے فریفتہ ہیں
إلى الدنيا أوى حزب الأجاني وحسبوها جَنَّى حُلُو المجاني
ان لوگوں نے جو بہت ہی گناہوں میں مبتلا ہیں دنیا کو اپنا جا پناہ قرار دیا ہے اور دنیا کو ایک شیریں اور سہل الحصول میوہ سمجھ لیا ہے
نسوا من جهلهم يوم المعاد وتركوا الدين من حب الدنانِ
اپنی نادانی کے سبب سے ۔ سے معاد کے دن کو بھلا دیا ہے اور شراب کے خموں سے پیار کر کے دین کو چھوڑ دیا ہے
تراهم مائلين إلى مُدام وغيد والغواني والأغاني
تو دیکھتا ہے کہ شراب کی طرف یہ لوگ جھک گئے اور ایساہی نازک اندام اور حسین عورتیں اور گیت انکے دلوں کو کھینچتے ہیں
وكم منهم أسارى عَينِ عِينٍ ومشغوفين بالبيض الحسان
اور بہتیرے ان میں سے بڑی بڑی آنکھوں والی عورتوں کے قیدی ہیں
لهن على بعولتهن حكم ترى كلا كمنطلق العنان (۲۲)
وہ عورتیں اپنے خاوندوں پر حکم کرتی ہیں اور سب مطلق العنان اور بے پردہ اور شراب خوار ہیں
دماء العاشقين لهنَّ شغل بعين أخجلت بي القنان
اپنے عاشقوں کو قتل کرنا ان عورتوں کا کام ہے آل قتل اُنکی آنکھ ہے جو پہاڑوں کے ہرنوں کو شرمندہ کرتی ہے
ومِن عَجَب جفون فاترات أرين الخلق أفعال السنان
اور تعجب تو یہ ہے کہ وہ پلکیں جو سست اور نیم خواب ہیں لوگوں کو برچھیوں کا کام دکھلا رہی ہیں
بناظرة تصيد الناس لمحا تفوق بلحظها رُمحَ الطَّعانِ
وہ عورتیں اپنی آنکھ کی نیم نگاہ سے لوگوں کو شکار کرتی ہیں جن کے گوشہ چشم کی ہلکی سی نظر نیزوں کے زخم پر فوقیت رکھتی ہے
وأنى الأمن من تلك البلايا سوى الله الذي مَلِكِ الأمان
اور ان بلاؤں سے نجات پانا لوگوں کے لئے غیر ممکن ہے بجز اس کے کہ اس خدا کا رحم ہو جو امان بخشنے کا بادشاہ ہے
فعشاق الغواني والمثانى أضاعوا الدين من تلك الأماني
سو جو لوگ عورتوں اور سرودوں کے عاشق ہیں انہوں نے انہیں آرزوؤں کے پیچھے دین ضائع کیا ہے
يصدون الورى من كل خير ويغتاظون من تخليص عانى
لوگوں کو وہ ہر یک نیکی کے کام سے روکتے ہیں اور اس بات سے غصہ کرتے ہیں کہ کسی قیدی کو رہا کر دیا جائے
اور
نور الحق الحصة الأولى
عمايات الرجال تزيد منهم وفتن الدهر تنمو كل آن
لوگوں میں ان کے سبب سے گمراہی پھیلتی جاتی ہے
فتنی دم بدم بڑھتے جاتے ہیں
وما من ملجأ من دون رب كريم قادر كهف الزمان
اور ان آفتوں سے بچنے کے لئے بجز اس خدا کے کوئی گریز گاہ نہیں جو کریم اور قادر اور زمانہ کی پناہ ہے
فنشكو هاربين من البلايا إلى الله الحفيظ المستعان
سو ہم ان بلاؤں سے بھاگ کر اسی خدا کی طرف شکایت لے جاتے ہیں جو اپنے بندوں کا نگہبان اور بے قراروں کی مدد کرنے والا ہے
جرت حزنا عيون من عيوني بما شاهدت فتا كالدخان
میری آنکھوں سے مارے غم کے چشمے بہ نکلے
جبکہ میں نے ان فتنوں کا مشاہدہ کیا جو دھوئیں کی مانند اٹھ رہے ہیں
فهل وجدت ثكالى مثل وجدى أذى أم هل لها شأن كشاني
پس کیا وہ عورتیں جن کے لڑکے مرجائیں ایسا غم کرتی ہیں جو میں کرتا ہوں کیا دکھ کے وقت ان کا ایسا حال ہوتا ہے جو میرا حال ہے
۶۳ و كم من ظالم يبغى فسادًا وقسيسين أصل الافتنان
بہتیرے ظالم یہی چاہتے ہیں جو دنیا میں فساد اور گناہ پھیلے اور توحید میں فتنہ اندازی کی جڑ پادری لوگ ہیں
تفاحشهم تجاوز كل حد كأن غذاء هم فحش اللسان
پادریوں کی بدگوئی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے
گویا بد زبانی ان کی غذا
فكنتُ أطالعنَّ كتاب سابٌ وتمطر مقلتي مثل الرثان
میں نے ایک ایسے شخص کی پادریوں میں سے کتاب دیکھی جس نے گالیاں دی ہیں سو میں اس کتاب کو دیکھتا تھا اور میری آنکھوں سے مینہ کی طرح آنسو جاری تھے
رأينا فيه كلما مُحفِظات وسب المصطفى بحر الحنان
ہم نے اس کتاب میں وہ کلمے دیکھے جو غصہ دلانے والے تھے اور دیکھا کہ اس شخص نے رسول اللہ صلعم کو گالیاں نکالی ہیں جو بخشائش کا دریا ہے
صبرت عليه حتى عيل صبرى
میں نے اس بات پر صبر کیا یہاں تک کہ صبر کرتا کرتا ہار گیا
ہے۔
ونار الغيظ صارت في جناني
اور غصہ کی آگ مجھ میں بھڑکی
وتأتي ساعة إن شاء ربي أقر العين بالخصم المهان
اور وہ گھڑی آتی ہے کہ انشاء اللہ تعالیٰ ہم دشمن کی رسوائی دیکھ کر اپنی آنکھیں ٹھنڈی کریں گے
نور الحق الحصة الأولى
أخذنا السب منهم مثل دين وعزتنا لديهم كالرهان
ان کی گالیاں ہمارے ذمہ قرض کی طرح ہیں اور ہماری عزت ان کے پاس گرو کی طرح ہے
سنغشيهم ببرهان كعَضُبِ رقيق الشفرتين أخ السنان
ہم عنقریب دلیل کی تلوار کے ساتھ ان کے سر پر پہنچیں گے
جو باریک کناروں والے نیزہ کا بھائی ہے
بفأس نختلى تلك الخلاتا ورمح ذابل وقنا البيان
ہم اس گھاس کو دلائل کے تبر کے ساتھ کاٹیں گے اور نیز برچھی بار یک نوک والی اور بیان کے نیزوں سے
بجمجمة العدا قد حلَّ غُولٌ فنخرجه بآيات المثاني
ان دشمنوں کی کھوپڑی میں ایک بھوت داخل ہو گیا ہے
سو ہم اس کو سورۃ فاتحہ سے نکالیں گے
لنا دين ودنيا للنصارى ومَقْتُ الضرتين من العيان
ہمارے حصہ میں دین آیا اور نصاریٰ کے حصہ میں دنیا سو یہ دوسوتوں کی دشمنی ہے جس کی حقیقت ہر یک کے چشم دید ہے
سئمنا كل نوع الضيم منهم ولكن سبهم صلى جناني
ہم نے ہر ایک ظلم ان کا اٹھا لیا مگر ان کی گالیوں نے ہمارا دل جلایا
سعوا أن يجعلوا أسدًا نِعاجًا وليت الله ليث لا كضان (۲۳)
انہوں نے کوشش کی کہ تاکسی طرح شیروں کو بھیڑیں بنائیں اور شیر شیر ہی ہیں وہ بھیڑ کی طرح نہیں ہو سکتے
ووَثُبَتُهم كَسِرْحانِ ضَرِى وصورتهم كذى حُبِّ مُقانِ
اور ان لوگوں کا حملہ اسی بھیڑیے کی طرح ہے جو شکار کا طالب ہے اور صورت ان کی ایک ملنسار دوست کی طرح ہے
وباطنهم كجوف الغير قفر من التقوى وبطن كالجفان
اور اندر ان کا گدھے کے پیٹ کی طرح تقویٰ سے خالی اور پیٹ ان پیالوں کی طرح ہے جو کھانے سے بھرے ہوئے ہوں
أرى وَغُلا جهولًا وابنَ وَغُلٍ يُرِى كالمرهفات لظى اللسان
میں ایک خسیس ابن خسیس جاہل کو دیکھتا ہوں جو تیز تلواروں کی طرح اپنی زبان کا شعلہ دکھاتا ہے
هرير الكلب لا يحثو بنبح على البدر المطهر من عُشان
کتے کی آواز اس چاند پر خاک نہیں ڈال سکتی جس کو خدا نے گردو غبار اور دھوئیں سے پاک پیدا کیا ہے
نور الحق الحصة الأولى
اے
بخیل
بد
خلق
ألا يا أيها اللحُزُ الشحيح هويت كذى اللبانة في الهوان
اور حریص تو محتاجوں کی طرح ذلت کے گڑھے میں گر گیا
وما تدرى الهدى وحملت جهلا أناجيل النصارى كالا تان
اور تو نہیں جانتا کہ ہدایت کیا شے ہے اور محض جہل سے تو نے انجیلوں کو اٹھا لیا جیسا کہ ایک گدھی بھار اٹھاتی ہے
تُنَضُنِضُ مثل نضنضة الأفاعي وتهذى مثل عادات الأداني
اور تو اس طرح زبان ہلاتا ہے کہ جیسے سانپ اور کمینوں اور سفلوں کی طرح بکواس کرتا ہے
هلم إلى كتاب الله صدقًا وإيمانا بتصديق الجنان
خدا
طرف صدق
اور
دلی
اور خوبصورت پھولوں
ایمان
سے
سے
آجا
کنارہ کیا
کی کتاب کی
شغفتم أيها النُّوكَى بشوك وأعرضتم عن الزهر الحسان
بے وقوفو ! تم کانٹوں پر فریفتہ ہو گئے
وآثرتم أماعِزَ ذاتَ صخرٍ على مُخضرة قاع هجان
اور تم نے کنکریوں اور بڑی پتھروں والی زمین جو بہت سخت ہے اختیار کی اور ایسی زمین کو چھوڑا جو پُر سبزہ اور زم اور نہایت عمدہ اور قابل زراعت ہے
وما القرآن إلا مثلَ دُرَرٍ فرائد زانها حسن البيان
اور قرآن در حقیقت بہت عمدہ اور یکدانہ موتیوں کی طرح ہے جو حسن بیان سے اور بھی اس کی زینت اور خوبصورتی نکلی ہے
۲۵) وما مست أكفُ الكاشحينا معارفه التي مثل الحصان
اور دشمنوں کی ہتھیلیاں ان معارف کو چھوٹی بھی نہیں جو قرآن میں ایسے طور پر چھپی ہوئی ہیں جیسے پر دونشین پار سا عورت چھپی ہوئی ہوتی ہے
به ما شئت من علم وعقل وأسرار وأبكار المعاني
اس میں ہر یک وہ علم اور عقل ہے جس کا تو طالب ہے اور انواع اقسام کے بھید اور نئی صداقتیں اس میں بھری ہیں
يُسكت كل من يعدو بضغن يبكت كل كذاب و جان
ہر یک ایسے دشمن کا منہ بند کرتا ہے جو مخالفانہ طور پر دوڑ پڑتا ہے اور ہر ایک ایسے شخص پر اتمام حجت کرتا ہے جو دروغ گو اور گناہ گار ہے
رأينا دَرَّ مُزنته كثيرًا فدينا ربنا ذا الامتنان
ہم نے اس کے مینہ کا پانی بہت ہی دیکھا ہے سو ہم اس خدا پر قربان ہیں جس نے ایسے احسان کئے
نور الحق الحصة الأولى
وما أدراك ما القرآن فيضًا خفير جالب نحو الجنان
اور تو کچھ جانتا ہے کہ قرآن فیض کے رو سے کیا شے ہے وہ ایک راہبر ہے جو بہشت کی طرف کھینچتا ہے
له نوران نور من علوم ونور من بيان كالجمان
اس میں دو نور ہیں ایک تو علوم کا نور اور دوسرے فصاحت اور بلاغت کا نور جو دانہ نقرہ کی طرح چمکتا ہے
كلام فائق ما راق طرفی جمال بعده والنيران
وہ ایک ایسا کلام ہے جو ہر یک کلام سے فوقیت لے گیا اور اس کے بعد مجھے کوئی جمال اچھ معلوم نہ ہو اور آفتا اور قمر بھی اچھے دکھائی نہ دئے
أياة الشمس عند سَناه دَخْنٌ وما لِلعُل والسبت اليماني
آفتاب کی روشنی اس کی چمک کے آگے ایک دھواں سا ہے اور محل سے نری کے سرخ چمڑے کو نسبت ہی کیا ہے گو یمن کی ساخت ہو
وأين يكون للقرآن مثل وليس له بهذا الفضل ثاني
اور قرآن کی مثال کوئی دوسری چیز کیوں کر ہو کیونکہ وہ تو اپنے فضائل میں بے مثل ہے
ورثنا الصُّحُفَ فاقتُ كلَّ كُتُبِ وسبقت كل أسفار بشان
ہم اس کتاب کے وارث بنائے گئے جو سب کتابوں پر فائق ہے ایسی کتاب جو اپنے کمالات میں تمام کتابوں پر سبقت لے گئی ہے
وجاءت بعد ماخرت خيام وخُربت البيوت مع المباني
اور اس وقت آیا جب کہ سب پہلے خیمے منہ کے بل گر چکے تھے اور تمام گھر مع بنیاد کی جگہوں کے خراب ہو چکے تھے
محت كل الطرائق غيرَ بِرِّ وجدتُ رأس بدعات الزمان
هر یک راہ کو بغیر نیکی کے راہ کے معدوم کر دیا اور ان تمام بدعتوں کا سرکاٹ دیا جو زمانہ میں شائع تھیں
كان سيوفها كانت كنار بها حرقت مخاريق الأداني (٢٢)
گویا اس کی تلواریں ایک آگ کی طرح تھیں ان سے وہ تمام گر کے جل گئے جو سفلہ لوگوں کے ہاتھ میں تھے
إذا استدعى كتاب الله مثلا فعى القوم واستتروا كفاني
جب کتاب اللہ نے اپنی مثل کا مطالبہ کیا سو قوم مقابلہ سے عاجز ہوگئی اور فنا شدہ چیز کی طرح چھپ گئی
وسلبت جرأة الإسناف منهم من الهول الذي حلّ الجنان
اور پیش قدمی کی ہمت ان سے مسلوب ہوگئی اور یہ ہیبت الہی تھی جو ان کے دل میں بیٹھ گئی
نور الحق الحصة الأولى
فمن عجب أكبوا مثلَ مَيْتٍ وقد مرنوا على لطف البيان
سو یہ تعجب کی بات ہے کہ وہ مردہ کی طرح منہ کے بل جاپڑے حالانکہ وہ فصیح کلمات کی مشق اور عادت رکھتے تھے
وأنزله مهيمننا حُدَيًّا ففروا كلهم كالمستهان
اور خدا تعالیٰ نے اس کو بے مثل اور طالب معارض نازل کیا پس کفار اس کی مثل بنانے پر قادر نہ ہو سکے اور سرگردان ہوکر بھاگ گئے
وصارت عُصُبُهم فِرقًا تُبَيِّنًا فمنهم من أتي بعد الحران
اور ان کی جماعتیں کئی فرقے متفرق ہو گئے پس بعض ان میں سے تو سرکشی سے باز آگئے
ومنهم من تلبّب مستشيطًا لحرب الصادقين وللطان
اور بعض نے قرآن کے مقابلہ سے عاجز آ کر ہتھیار باندھے اور غضب میں آ کر راستبازوں کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے تیار ہو گئے
فأنتم قد سمعتم ما أصيبوا بضعضعة السيوف من الهوان
سو تم سن چکے ہو کہ ان کو کیا کیا سزائیں ملیں اور تلواروں کی سرکوبی سے کیسی ذلت اٹھائی
وكان جزاء سل السيف سَيْفًا فذاقوا ما أذاقوا كالجبان
اور تلوار کھینچنے کا بدلہ تلوار ہی تھی سو جو کچھ انہوں نے مسلمانوں کو چکھایا وہ آپ ہی بزدل ہو کر چکھنا پڑا یعنی تلوار کھینچنے والے تلوار سے ہی مارے گئے
إذا دارت رحى البلوى عليهم فكانوا لُهُوَةً فوق الدِّهانِ
اور جبکہ سختی کی چکی ان پر چلی سو ایسے ہو گئے جیسا کہ آٹے کی ایک مٹھی چکی کے اس سرخ چمڑے پر ہوتی ہے جو چکی کے نیچے بھلا جاتا ہے
فطفقوا يهربون كمثل جبن فأخذوا ثم قتلوا مثل ضان
سو انہوں نے ایک نامرد کی طرح بھاگنا شروع کیا پس پکڑے گئے اور بھیڑوں کی طرح قتل کئے گئے
إذا ما شاهدوا قتلى كقنن فرفعوا طاعةً عَلَمَ الأمان
اور جبکہ انہوں نے اپنے مقتولوں کو ٹیلوں کی طرح دیکھا تب انہوں نے امان طلب کرنے کے لئے جھنڈیاں اٹھا ئیں
(۲۷) سراة الحي جاءوا نادمينا فرحم المصطفى بحر الحنان
اور قبیلہ کے سردار شرمندہ ہو کر آئے پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دریائے بخشش ہے ان کا گناہ معاف کیا
وأما الجاهلون فما أطاعوا فأعدمهم فؤوس الاحتفان
مگر جاہلوں نے ان کا حکم نہ مانا سو بیخ کنی کے تیروں نے ان کو معدوم کیا
نور الحق الحصة الأولى
سقوا كأس المنايا ثم سيقوا إلى نار تلوح وجه جانی
موت کے پیالے ان کو پلائے گئے اور پھر وہ اس آگ کی طرف کھینچے گئے جو مجرم کا منہ جلاتی تھی
فهذا أجر جهل الجاهلينا
من الرحمن عند الاستنان
سو یہ
جاہلوں کے جہل کی سزا تھی یہ سزا خدا تعالی کی طرف سے اس وقت ہوئی جب انہوں نے فسادوں اور ظلموں میں دوڑنا اختیار کیا
وما كان الرحيم مُذِلَّ قوم ولكن بعد ظلم وافتنان
اور خدائے رحیم کسی قوم کو ذلیل نہیں کرتا مگر اس وقت جبکہ ظلم اور فتنہ اندازی اختیار کرے
وهل حدثتَ مِن أنباء أمم رأوا قبحا بأفعال حسان
کیا ایسی قوموں کی تجھے کچھ خبر ہے جن کو نیکی کرتے کرتے بدی پیش آئے
وكل النور في القرآن لكن يميل الهالكون إلى الدخان
اور تمام اور ہر ایک قسم کے نور قرآن ہی میں ہیں
مگر مرنے والے دھوئیں کی طرف دوڑتے ہیں
به نلنا ترات الكاملينا به سرنا إلى أقصى المعاني
ہم نے اس کے وسیلہ سے کاملوں کی وراثت پائی ہم نے اس کے وسیلہ سے حقیقتوں کے اخیر تک سیر کیا
فقم واطلب معارفه بجهدٍ وخَفْ شر العواقب والهوان
پس اٹھ اور کوشش کے ساتھ اس کے معارف طلب کر اور انجام بد اور ذلت کی بدیوں سے خوف کر
أتخطب عزة الدنيا الدنية أتطلب عيشها والعيش فاني
کیا تو اس دنیا ناکارہ کی عزتوں کا طالب ہے
کیا تو اس دنیا کے عیشوں کو ڈھونڈتا ہے اور اس کے تمام عیش فانی ہیں
أترضى يا أخى بالخان حمقًا وتنسى وقت تبديل المكان
اے بھائی کیا تو سرائے میں رہنے میں اپنے حمق سے راضی ہو گیا اور اس وقت کو بھلا دیا جو تبدیل مکانی کا وقت ہے
على بستان هذا الدهر فأس فكم شجر يجاح من الإهان
اس دنیا کے باغ پر تبر رکھا
سو بہت سے درخت جڑ سے اکھیڑے جارہے ہیں
وكم عنق تكسرها المنايا وكم كفّ وكم حسن البنان ﴿٢٨﴾
ہے
اور موتیں بہت سی گردنوں کو توڑ رہی ہیں اور بہت ہتھیلیاں اور بہت سی خوبصورت پوریں ٹوٹی چلی جاتی ہیں
نور الحق الحصة الأولى
ترى في ساعة سُرَرًا الرجُل وفى الأخرى تراه على الإران
اور و یہ تماشا دیکھ رہا ہےکہ ایک گھڑی ایک مرد کے لئے کئی تخت بچھے ہوئے ہوتے ہیں اور پھر دوسری گھڑی میں وہی مرد تا بوت مردہ پر پڑا ہوا ہوتا ہے
وإني ناصح خل أمين ويدری نور علمی من یرانی
اور میں ایک نصیحت دینے والا دوست اور امین ہوں اور جو شخص مجھے دیکھے وہ میرے نور علم کو معلوم کر لے گا
يُكرم جاهل قبل ابتلاء وقدر الحبر بعد الامتحان
جاہل کی تعظیم آزمائش سے پہلے ہوتی ہے
اور دانا آدمی کی تعظیم اس کے امتحان کے بعد کی جاتی ہے
و كفرني عدو الحق حمقا فقلتُ احسا، يراني من هداني
اور ایک سچ کے دشمن نے مجھے کافر ٹھہرایا سو میں نے کہا دفع ہو جس نے مجھے ہدایت دی وہ مجھے دیکھ رہا ہے
صوارمه على مسللات وإني نحو وجه الحب راني
اس دشمن کی تلواریں میرے پر کھینچی ہوئی ہیں اور میں اپنے پیارے اللہ کی طرف دیکھ رہا ہوں
وإني قد وصلت رياض حبّى ويطلبني خصيمي في المحاني
اور میں اپنے پیارے کے باغوں میں پہنچا ہوا ہوں
اور دشمن مجھے جنگلوں میں تلاش کر رہا ہے
هويت الحب حتى صار روحي وأرناني جناني في جناني
میں نے اس پیارے سے محبت کی یہاں تک کہ وہ میری جان ہو گیا اور میرا بہشت اس نے میرے دل میں ہی دکھا دیا
بوجه الحِبّ لستُ حريص مُلكٌ كفانى ما أرى نفسي كفاني
اس پیارے کی قسم ہے کہ میں کسی ملک کا حریص نہیں اور یہ میرے لئے کافی ہے کہ میں اپنے نفس کو فنا کی حالت میں دیکھتا ہوں
عمود الخشب لا أبغى لسقفى وحبى صار لي مثل البوان
میں لکڑی کے ستون اپنے چھت کے لئے نہیں چاہتا اور میرا پیارا میرے لئے ایسا ہو گیا ہے جیسا کہ ستون
ورثنا المجد من ذى المجد حقًا وصُبِّغُنا بمحبوب مقانی
ہم نے بزرگی کو خدائے ذی الحجد سے پایا اور اس ملنے والے پیارے کے رنگ سے ہم رنگے گئے
دخلت النار حتى صرت نارًا و نخلی فاق أفكار الأفاني
میں آگ میں داخل ہوا یہاں تک کہ میں آگ ہی ہو گیا اور میری کھجور گھات پات کے فکروں سے بہت بلند بڑھ گئی
نور الحق الحصة الأولى
خمورى منتقاة غيرُ كَدَرٍ مُشَعُشَعةٌ بماء الاقتران ﴿٢٩﴾
اور میری شراب ایک چنی ہوئی شراب اور مصفا ہے
جس میں الہی محبت کا پانی ملایا گیا ہے
ولست مواريًا عن عين ربّي وإن الله خلاقي يراني
اور میں اپنے رب کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہوں
اور خدا جو میرا پروردگار ہے مجھے دیکھ رہا ہے
يُدَهُدِءُ رأس كذاب غيورٌ ويُهلکه کصید مُستهان
اور وہ جھوٹے کے سر کو خاک میں رولاتا ہے کیونکہ غیرتمند ہے اور اس کو اس شکار کی طرح ہلاک کرتا ہے جو سراسیمہ اور سرگردان ہو
وإنا الناظرون إلى قدير قريب قادر حب مدانی
اور ہم اس قدیر کی طرف دیکھ رہے ہیں
جو قریب اور قادر ہے اور جو بندہ اور اس کے دل میں حائل ہو جاتا ہے
وإنا الشاربون كؤوس جد وإنا الكاسرون فؤوس خانی
اور ہم پر حکمت باتوں کے پیالے پی رہے ہیں اور ہم فضول گو کے تیروں کو توڑ رہے ہیں
وإنا الواصلون قصور مجدٍ وإنّا الفاصلون من الأداني
اور ہم بزرگی کے محلوں تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نے ادنیٰ لوگوں سے جدائی اختیار کر لی ہے
وأبدرنا من الرحمن بدر فنحن المبدرون ولا نماني
اور ہمارے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک چاند نکلا ہے سو ہم چاند کو پانے والے ہیں اور انتظاری کرنے والے نہیں
ونحن الفائزون كمال فوز ونحن المنعمون ولا نعاني
اور ہم کمال کامیابی تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نعمتوں میں وقت بسر کرتے ہیں اور سختی نہیں اٹھاتے
وبارزنا العدا متسلّحينا ولسنا قاعدين كمثل وانی
اور ہم مسلح ہو کر مخالفوں کے مقابل پر کھڑے ہو گئے ہیں ایک سست آدمی کی طرح ہم بیٹھنے والے نہیں ہیں
وما جئنا الورى في غير وقت وذو حجر يرى وقت الرثان
اور ہم خلق اللہ کے پاس بے وقت نہیں آئے اور عقلمند جانتا ہے کہ بارش کا وقت کونسا ہے
كخُذَرُوفِ ندحرج رأس عجز وتُبنا من ملاعب صولجان
اور ہم پھر کی کی طرح اپنے عاجزانہ سر کو گردش دے رہے ہیں اور صولجان کی بازی گاہ سے ہم دست بردار ہیں
نور الحق الحصة الأولى
عريف فرس نفسي عند حرب ويدرى السرّ من شد البطان
میرے نفس کا گھوڑالڑائی کے وقت بڑی فراست رکھتا ہے اور تنگ کو مضبوط کھینچنے سے سمجھ جاتا ہے کہ مطلب کیا ہے
۷۰ مگر ینزلن كمثل برق ولا تمضى عليه دقيقتان
دو منٹ کی بھی توقف نہیں کرتا
اور
بڑا حملہ آور ہے جو برق کی طرح اترتا ہے
وإنا سوف نُوجَرُ مِن ملیک ونُعطى منه أجر الامتشانِ
اور ہم عنقریب اپنے بادشاہ سے پاداش پائیں گے اور اس سپاہیانہ خدمت کا اجر ہم کو دیا جائے گا
وكأس قد شربنا في وهادٍ وأخرى نشربن فوق القنانِ
کئی پیالے تو ہم نے نشیب میں پیئے اور کئی اور ہیں جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پیئیں گے
وهذا كله من فضل ربّى ملاذى عاصمي ممن جفانی
یہ سب میرے رب کا فضل ہے
جو میری پناہ ہے اور ظالم سے مجھے بچانے والا ہے
أرى أشجار رحمته عِظامًا مفرحة كزرع الزعفران
اس کی رحمت کے درختوں کو میں بڑے بڑے دیکھتا ہوں خوش کرنے والے جیسے زعفران کا کھیت ہوتا ہے
وقومی کفروني من عناد وإلحاد وتحريف البيان
اور میری قوم نے مجھے عناد سے کافر ٹھہرایا
اور الحاد اور تحریف سے کافر بنانے میں کوشش کی
اور
فيا لعان لا تهلك عجولا ولا تهجر فترجع كالمُهان
پس اے لعنت کرنے والے میرے ، جلدی ہلاک مت ہو اور مسلمان کو اپنے گروہ سے جدا نہ کر کہ اس میں تیری رسوائی ہے
ووشك البين صعب عند حر وإن الحر كالحاني يقاني
اور جلد جدا ہو جانا شریف آدمی کے نزدیک ایک سخت بات ہے اور شریف آدمی ایک مشفق مہربان کی طرح ملتا ہے
ولا تعجب لقولى وادّعائى وقد عُلّمت من أخفى المعاني
اور میرے قول اور میرے دعوی سے تعجب مت کر
اور مجھے بہت پوشیدہ معنے بتلائے گئے ہیں
وللرحمن في كلِم رموز وكم قول أسر كمثل كاني
اور خدا تعالیٰ اپنے کلمات میں کئی بھید رکھتا ہے اور کئی قول اس کے ایسے ہیں جیسے کوئی اشارہ کنایہ سے باتیں کرتا ہے
نور الحق الحصة الأولى
اور بہت سے
وكم كلم مهفهفةٍ دقاق هضيم الكشح كالغيد الحسان
کلمے نازک اور باریک ہیں بہت نازک جیسے نازک اندام اور خوبصورت عورتیں ہوتی ہیں
فيدرى الضامرات ذوو الضمور ولا يدرى سفية كالسمان
پس بار یک باتوں کو وہ لوگ سمجھتے ہیں جو مرتاض اور دقیق الفکر ہیں اور ان باتوں کو وہ شخص نہیں جانتا جو موٹی عقل والا موٹی عورتوں کی طرح ہو بار
فإن تبغى الدقائق مثل إبرٍ فَلِجُ في سَمَها ودَعِ الأماني (1)
پس اگر تو ایسے باریک حقائق چاہتا ہے جیسے سوئیاں سوتو سوئی کے ناکہ میں داخل ہو جا اور تمام نفسانی جذبات چھوڑ دے
وإن تستطلعن أنباء موتى فمُتُ كالمحرقين وكُن كفاني
اور اگر تو چاہتا ہے کہ مردوں کی خبریں تجھے معلوم ہوں سو تو ان مردوں کی طرح مرجا جو جلائے گئے اور نابود ہو گئے
وبذل الجهد قانون قديم مني للطالبين قضاء ماني
اور کوشش کرنا قانون قدیم
جو مقدر حقیقی نے ڈھونڈنے والوں کے لئے بنایا ہے
وإنى مسلم والسلم ديني فلا تُكفِرُ وخَف ربّ الزمان
اور میں مسلمان ہوں اور اسلام میرا دین ہے
سو تو کافر مت ٹھہرا اور خدا تعالیٰ سے خوف کر
ہے
وإن أزمعت تكفيري و عذلي فقُل ما شئت من شوق الجنان
اور اگر تو نے یہی قصد کیا ہے کہ مجھے کافر کہے اور ملامت کرے
سو جو تیری مرضی ہو وہ شوق سے کہتا رہ
ولا نخشى سهام اللاعنينا ولا نغتاظ من تكفير خانی
اور ہم لعنت کرنے والوں کے تیروں سے نہیں ڈرتے اور ایک بے ہودہ گو کی تکفیر سے ہم غصہ نہیں کرتے
جنحنا كاهلًا منا ذلولا لأثقال المطاعن واللعان
اور ہم نے اپنا ریاضت کش شانہ طعن اور لعنت کے بوجھوں کے لئے جھکا دیا ہے
فإن شاء المهيمن ذو جلال يبرء رحمة مما تراني
بزرگ چاہے گا تو اپنی رحمت سے مجھے ان الزاموں سے بری کر دے گا جو تو مجھ پر لگاتا ہے
پس اگر خدائے
وفي فمى لسان غير أني أحب جواب ربِّ مستعان
اور میرے منہ میں بھی زبان ہے
مگر میں چاہتا ہوں کہ خدائے مددگار تجھ کو جواب دے
وآخر كلمنا حمد وشكر لرب محسن ذي الامتنان
ہمارا آخر کلام حمد اور شکر ہے
اس محسن رب کے لئے جس کے احسان مجھ پر ہیں
اور
☆☆☆
१५
نور الحق الحصة الأولى
ومن اعتراضات الواشى الضال، الذى ينوم بنعاس الضلال
اور یہ گمراہ نکتہ چین جو خواب ضلالت میں سوتا ہے اس کے اعتراضات میں سے ایک وہ اعتراض ہے جس کو اس نے
اعتراض بنى عليه عقيدته الباطلة في كتابه التوزين ۔ وتفصيله أنه
اپنی کتاب تو زین الاقوال میں اپنے عقیدہ باطلہ کی بنیاد ٹھہرایا ہے اور تفصیل اعتراض یہ ہے کہ اس نے قرآن کریم کی اس آیت
رأى في القرآن الكريم آية يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَيْكَةُ ، فَتَلقَّفَ
کریمہ کو دیکھا جو يوم يقوم الروح والملائكة ہے الخ ۔ سو اس نے لفظ روح کو اس جگہ سے اچک لیا جیسے ایک حریص ایک
لفظ الروح كالشحيح، وأراد أن يستنبط منه نزول المسيح، بل
چیز کوا چک لیتا ہے اور چاہا کہ اس سے نزول مسیح پر دلیل قائم کرے بلکہ بے حیائی کی وجہ سے یہ بھی چاہا کہ اس سے حضرت مسیح کی
أن يثبت ألوهيته كالوقيح، فكتبه مستدلا كالمبطلين الفرحين۔
الوہیت ثابت ہو جائے پس اس نے استدلال کے خیال سے باطل پرستوں کی طرح بہت خوش ہو کر اس آیت کو لکھا۔
یہی کہ
یہ
أما الجواب فاعلم أن هذه الآية لا تفيده أصلا ولا يثبت منها
اب اس کے جواب میں سمجھ کہ یہ آیت اس شخص کو کچھ بھی مفید نہیں اور اگر اس سے کچھ ثابت ہوتا ہے تو بس
شيء إلا حمقه وجهله وكونه من السفهاء المستعجلين۔ ولا يخفى
شخص احمق اور نادان اور سفیہ اور جلد باز ہے اور مشاہیر
على الفضلاء الأعلام أن تأويل الروح بعيسي في هذا المقام دجل
علماء پر پوشیدہ نہیں کہ اس مقام میں روح کے لفظ سے عیسیٰ مراد لینا دجالیت اور
وافتراء ، بل جاء في كتب التفسير أنه جبرائيل عليه السلام، أو
افترا ہے بلکہ تفسیروں کی
جبرائیل علیہ السلام یا کوئی دوسرا فرشته
ملک آخر على اختلاف الروايات كما لا يخفى على الناظرين۔ ثم
ہے اور دونوں قسم کی روایتیں پائی جاتی ہیں جیسا کہ دیکھنے والوں پر پوشیدہ نہیں۔ پھر منطوق
منطوق الآية يبدى بالتصريح ويحكم بالتنقيح أن هذه الواقعة متعلقة
آیت کا بتصریح ظاہر کرتا ہے اور تنقیح کے ساتھ حکم دیتا ہے کہ یہ واقعہ قیامت سے
النبأ : ٣٩
رو سے وہ