اشتہار مباہلہ بغرض دعوت ان مسلمان مولویوں کے جو اس عاجز کو کافر اور کذاب اور مفتری اور دجال اور جہنمی قرار دیتے ہیں
مجموعہ اشتہارات (جلد 2), حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قُلْ هُوَ اللَّهُ عَجِيبٌ يَجْتَبِي مَنْ يَشَاءُ مِنْ کہہ وہ خدا عجیب ہے جس کو چاہتا ہے اپنے بندوں
میں سے چن لیتا ہے۔ وہ اپنے کاموں میں پوچھا عِبَادِهِ ۔ لَا يُسْتَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْتَلُونَ۔
نہیں جاتا اور دوسرے پوچھے جاتے ہیں ۔ اور یہ
وَتِلْكَ الأَيَّامُ نُدَاوِ الُهَا بَيْنَ النَّاسِ۔ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں اور کہتے
وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا اخْتِلَاقُ ۔ إِذَا نَصَرَ اللهُ ہیں کہ یہ تو ضرور افترا ہے۔ خدا جب مومن کو مدد
الْمُؤْمِنَ جَعَلَ لَهُ الْحَاسِدِينَ فِي الْأَرْضِ۔ دیتا ہے تو زمین پر اس کے کئی حاسد بنا دیتا ہے۔
کہہ خدا ہے ؟
ہے جس نے یہ الہام کیا پھر ان کو چھوڑ قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُمْ فِي خَوْضِهِمْ يَلْعَبُونَ ۔ لَا
ے تا اپنی کج فکریوں وں میں بازی کریں۔ اولیاء
دے
تُحَاطُ أَسْرَارُ الْأَوْلِيَاءِ تَلَطَّفُ بِالنَّاسِ کے اسرار پر کوئی احاطہ نہیں کر سکتا۔ لوگوں سے
وَتَرَحْمُ عَلَيْهِمْ أَنْتَ فِيهِمْ بِمَنْزِلَةِ مُوسَى۔ لطف کے ساتھ پیش آ اور ان پر رحم کر۔ تو ان میں
وَاصْبِرٍ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَ ذَرْنِي وَ الْمُكَذِّبِينَ منزلہ موسیٰ کے ہے اور ان کی باتوں پر صبر کر اور منظم
مکذبوں کی سزا مجھ پر چھوڑ دے۔ تو ہمارے پانی
أُولِي النِّعْمَةِ۔ أَنْتَ مِنْ مَّاءِ نَاوَهُمْ مِّنْ فَشَلٍ سے ہے اور وہ لوگ فشل سے۔
لے حاشیہ۔ یہ جو فرمایا کہ تو ہمارے پانی میں سے ہے اور وہ لوگ فشل سے۔ اس جگہ پانی سے مراد ایمان کا پانی ، استقامت کا پانی،
تقویٰ کا پانی، وفا کا پانی، صدق کا پانی ، حُبّ اللہ کا پانی ہے۔ جو خدا سے ملتا ہے اور فشل بزدلی کو کہتے ہیں جو شیطان سے آتی ہے۔
اور ہر ایک بے ایمانی اور بدکاری کی جڑ بن دلی اور نامردی ہے۔ جب قوت استقامت باقی نہیں رہتی تو انسان گناہ کی طرف جھک
جاتا ہے۔ غرض فشل شیطان کی طرف سے ہے اور عقائد صالحہ اور اعمال طیبہ کا پانی خدا تعالیٰ کی طرف سے۔ جب بچہ پیٹ میں
پڑتا ہے تو اس وقت اگر بچہ سعید ہے اور نیک ہونے والا ہے تو اس نطفہ اس نطفہ پر روح القدس کا سایہ ہوتا ہے اور اک کا سایہ ہوتا ہے اور اگر بچہ شقی ہے اور بد ہو۔ اور ہونے
والا ہے تو اس نطفہ پر شیطان کا سایہ ہوتا ہے اور شیطان اس میں شراکت رکھتا ہے اور بطور استعارہ وہ شیطان کی ذریت کہلاتی ہے
اور جو خدا کے ہیں وہ خدا کے کہلاتے ہیں جن کو پہلی کتابوں میں بطور استعارہ ابناء اللہ کہا گیا ہے۔ چنانچہ یہ لفظ آدم اور یعقوب و غیرہ
بہت سے نبیوں پر استعمال ہوا ہے اور انجیل میں مسیح ابن مریم پر بھی استعمال پایا ہے اور کسی کی اس میں کچھ خصوصیت نہیں صرف بلحاظ
مذکورہ بالا استعمال پاتا رہا ہے چنانچہ مسیح ابن مریم کی نسبت احادیث سے جو معلوم ہوتا ہے کہ شیطان کے مس سے وہ اور اس کی ماں پاک
ہے تو یہ لفظ اسی اظہار کی غرض سے ہے کہ عیسی بن مریم کی ناجائز پیدائش نہیں جیسا کہ یہودیوں کا خیال ہے تا نطفہ پر شیطان کا سایہ مانا
جائے۔ بلکہ بلاشبہ بر خلاف زعم یہودیوں کے وہ حلال زادہ تھا اور مریم بدکار عورت نہیں تھی۔ اس مسئلہ میں اصول یہ ہے کہ شیطان کا سایہ
جس کو مکس اور اشتراک بھی کہتے ہیں جس کے لحاظ سے کہا جاتا ہے کہ یہ شخص ذریت شیطان ہے یا بائبل کے محاورہ کے رو سے نحاش کا
بچہ ہے یعنی سانپ کا جو شیطان ہے صرف اس صورت میں کسی نطفہ پر پڑتا ہے جبکہ نطفہ ڈالنے والا یا وہ جس کے رحم میں نطفہ ٹھہر نہایت بری
وَ إِذَا قِيلَ لَهُمُ امِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ اور جب ان کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ جیسا کہ اچھے
آدمی ایمان لائے۔ تو جواب میں کہتے ہیں کہ کیا
قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمُ اس طرح ایمان لائیں جیسا کہ سفیہ اور بیوقوف
هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَّا يَعْلَمُونَ ۔ قُلْ إِنْ ایمان لائے۔ خوب یا د رکھو کہ در حقیقت بیوقوف اور
كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ فیہ یہی لوگ ہیں مگر انہیں معلوم نہیں کہ ہم کیسی غلطی
اللهُ ، قِيلَ ارْجِعُوا إِلَى اللَّهِ فَلَا تَرْجِعُونَ پر ہیں۔ ان کو کہہ دے کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے
ہو تو آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت
مَريَمَ الْفِتْنَةُ هَهُنَا فَاصْبِرُ كَمَا صَبَرَ
وَقِيلَ اسْتَحْوِذُوا فَلَا تَسْتَحْوِذُونَ۔ رکھے۔ کہا گیا کہ تم رجوع کرو سوتم نے رجوع نہ کیا ۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَكَ الْمَسِيحَ ابْنَ اور کہا گیا کہ تم اپنے وساوس پر غالب آجاؤ سوتم
غالب نہ آئے۔ سب تعریف خدا کو ہے جس نے
تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔ اس جگہ فتنہ ہے۔ سوا ولو العزم
أُولُو الْعَزْمِ۔ تَبَّتُ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ۔ لوگوں کی طرح صبر کر ۔ ابی لہب کے دونوں ہاتھ
مَا كَانَ لَهُ أَنْ يَدْخُلَ فِيهَا إِلَّا خَائِفًا ۔ وَ مَا ہلاک ہو گئے اور وہ آپ بھی ہلاک ہو گیا۔ اس کو نہیں
أَصَابَكَ فَمِنَ اللَّهِ۔ أَلَا إِنَّهَا فِتْنَةٌ چاہیے تھا کہ وہ اس فتنہ میں دخل دیتا یعنی اس کا بانی
ہوتا مگر ڈرتے ہوئے۔ اور تجھے کوئی تکلیف نہیں
**
مِنَ اللَّهِ لِيُحِبُّ حُبًّا جَمَّا حُبًّا مِنَ پہنچے گی مگر اس قدر جو خدا نے مقرر کی۔ یہ فتنہ خدا کی
اللهِ الْعَزِيزِ الْاَكْرَمِ۔ عَطَاءًا طرف سے ہوتا ہے تا وہ تجھ سے بہت ہی پیار
غَيْرَ مَجُدُودٍ ۔ وَقْتُ الْإِبْتِلَاءِ وَ کرے۔ یہ خدا کا پیار کرنا ہے جو غالب اور بزرگ
ہے اور یہ پیار وہ عطا ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگی۔
وَقْتُ الْإِصْطِفَاءِ۔ وَلَا يُرَدُّ وَقْتُ
ابتلاء کا وقت ہے اور اصطفاء کا وقت ہے اور
الْعَذَابِ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ عذاب کا وقت مجرموں کے سر پر سے کبھی نہیں
بقیہ حاشیہ۔ حالت میں ہوں اور گناہ اور سخت دلی کی تاریکی ان پر ایسی محیط ہو کہ کوئی گوشہ خالی نہ ہو اور فطرتی نور بالکل
محجوب ہو اور ایسی صورت میں بچے نہایت خبیث پیدا ہوتے ہیں کیونکہ شیطان کے سایہ کے نیچے ان کا خاکہ بنتا ہے۔ اور
یہی وجہ ہے کہ اکثر چوروں اور ڈاکوؤں کے بچے چور اور ڈاکو ہی نکلتے ہیں اور راستبازوں کے راستباز ۔ فَتَأَمَّل منه
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ مل سکتا۔ اور اسے اس مامور کی جماعت مست مست ہو
كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ۔ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ
جانا اور غم میں نہ پڑ جانا اور بالاآخر غلبہ تمہیں کو ہے اگر تم
ایمان پر ثابت رہو گے۔ یہ ممکن ہے کہ ایک چیز کو تم
شَرِّ لَّكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ چاہو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی نہ ہو اور ایک چیز
خَيْرٌ لَّكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ۔ سے نفرت کرو اور وہ دراصل تمہارے لئے اچھی ہو اور
كُنتُ كَبْرًا مَغْفِيًّا فَأَحْبَبْتُ أَنْ أَعْرَفَ ۔ إِنَّ خدا جانتا ہے اورتم نہیں جانتے۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ
تھا سو میں نے چاہا کہ شناخت کیا جاؤں۔ زمین و
السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا ۔ آسمان بندھے ہوئے تھے سو ہم نے دونوں کو کھول
وَإِنْ يَتَّخِذُونَكَ إِلَّا هُزُوًا ۔ أَهْذَا الَّذِى دیا۔ اور مجھے انہوں نے ایک ہنسی کی جگہ بنا رکھا ہے۔
بَعَثَ اللَّهُ۔ قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى کیا یہی ہے جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا۔ کہہ میں
ایک آدمی ہوں تم جیسا مجھے خدا سے الہام ہوتا ہے کہ
إِلَى أَنَّمَا الهُكُمُ إِلَةٌ وَّاحِدٌ وَالْخَيْرُ كُلُّهُ
تمہارا خدا ایک خدا ہے اور تمام بھلائی قرآن میں
فِي الْقُرْآنِ۔ وَلَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمَرًا مِّنْ ہے۔ اور میں اس سے پہلے ایک مدت سے تم میں ہی
قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ۔ وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا افْتِرَاءٌ رہتا تھا کیا تمہیں میرے حالات معلوم نہیں۔ اور
قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى أَلَا إِنَّ حِزْبَ
انہوں نے کہا یہ باتیں افترا ہیں کہہ حقیقی ہدایت جس
میں غلطی نہ ہو خدا کی ہدایت ہے اور خبر دار ہو کہ خدا کا
اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ إِنَّا فَتَحْنَالَكَ فَتْحًا گروہ ہی آخر کار غالب ہوتا ہے ہم نے تجھے کھلی کھلی
مُّبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ تح دی ہے تا تیرے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کئے
وَمَا تَأَخَّرَ أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدُهُ، فَبَرہ جائیں۔ کیا خدا اپنے بندہ کیلئے کافی نہیں ہے۔ سو
خدا نے ان کے الزاموں سے اس کو بری کیا اور وہ
اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيْهَا ۔ خدا کے نزدیک وجیہ ہے۔ اور خدا کافروں کے مکر کو
وَاللَّهُ مُؤْهِنُ كَيْدَ الْكَاذِبِينَ۔ وَلِنَجْعَلَهُ آيَةً سست کر دے گا۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے نشان
بنائیں گے اور رحمت کا نمونہ ہوگا اور یہی مقدر تھا۔
لِّلنَّاسِ وَرَحْمَةً مِّنَّا وَكَانَ اَمْرًا مَّقْضِيًّا ۔
قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ تَمْتَرُونَ ۔ يَا أَحْمَدُ یہ وہ سچا قول ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں۔
فَاضَتِ الرَّحْمَةُ عَلَى شَفَتَيْكَ إِنَّا اے احمد رحمت تیرے لبوں پر جاری ہو رہی ہے
أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ ہم نے تجھے بہت سے حق سے حقائق اور معارف اور
برکات بخشے ہیں اور ذریت نیک عطا کی ہے سو خدا
وَانْحَرُ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْابْتَرُبُ کیلئے نماز پڑھ اور قربانی کر۔ تیرا بد گو بے خیر ہے
يَأْتِي قَمَرُ الْأَنْبِيَاءِ وَاَمْرُكَ يَتَأَتَى یعنی خدا اسے بے نشان کردے گا اور وہ نامراد
يَوْمٌ يَجِيءُ الْحَقُّ وَيُكْشَفُ الصِّدْقُ ۔ مرے گا۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام تجھے
وَيَخْسِرُ الْخَاسِرُونَ۔ اَقِمِ الصَّلوةَ حاصل ہو جائے گا۔ اس دن حق آئے گا اور سیچ
لِذِكْرِي أَنْتَ مَعِى و اَنَا مَعَكَ کھولا جائے گا اور جو خسران میں ہیں ان کا
سِرُّكَ سِرِّى ۔ وَضَعْنَا عَنْكَ خسران ظاہر ہو جائے گا۔ میری یاد میں نماز کو قائم
وِزْرَكَ الَّذِى اَنقُضَ ظَهْرَكَ کر۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں ۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ يُخَوِّفُونَكَ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ اتار دیا
جس نے تیری کمر توڑ دی۔ اور تیرے ذکر کو ہم نے
مِنْ دُونِهِ۔ أَئِمَّةُ الْكُفْرِ۔ لَا تَخَفْ بلند کیا۔ تجھے خدا کے سوا اوروں سے ڈراتے ہیں۔
یہ کفر کے پیشوا ہیں ۔ مت ڈر غلبہ بھی کو ہے۔
إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى۔
ے حاشیہ ۔ یہ الہام کہ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ ۔ اس وقت اس عاجز پر خدا تعالیٰ کی طرف سے القا ہوا کہ جب
ایک شخص نو مسلم سعد اللہ نام نے ایک نظم گالیوں سے بھری ہوئی اس عاجز کی طرف بھیجی تھی اور اس میں اس عاجز کی
نسبت اس ہند وزادہ نے وہ الفاظ استعمال کئے تھے کہ جب تک ایک شخص در حقیقت شقی خبیث طینت فاسد القلب نہ ہو
ایسے الفاظ استعمال نہیں کر سکتا ۔ اگر چہ ایسے لفظوں اور ایسی گالیوں میں جو دجال ، شیطان، کذاب، کافر، اکفر، مکار کے
نام سے ہیں اور دوسرے مولوی بھی اس کے ساتھ شریک ہیں بلکہ باطل پرست بطالوی جو محمد حسین کہلاتا ہے شریک
غالب اور اَعْدَی الاعداء ہے لیکن اس ہندو زادہ کی خباثت فطرتی اس لئے سب سے بڑھ کر ہے کہ باوجود محض جاہل
ہونے کے یہ شعر بھی اردو میں کہتا ہے اور شعروں میں گالیاں نکالتا ہے اور نہایت بد گوئی سے افتراء بھی کرتا ہے اور
بہتان کے طور پر ایسی دشنام دہی کرتا ہے جس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عرب کے شاعر بے ایمان گالیاں نکالا
کرتے تھے۔ سو یہ الہام اس کے اشتہار اور رسالہ کے پڑھنے کے وقت ہوا کہ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ سواگر اس
ہندوزادہ بدفطرت کی نسبت ایسا وقوع میں نہ آیا اور وہ نامراد اور ذلیل اور رسوا نہ مرا تو سمجھو کہ یہ خدا کی طرف سے نہیں۔ منہ
غَرَسْتُ لَكَ بِيَدِي رَحْمَتِی وَقُدْ رَتِی لَنْ میں نے اپنی رحمت اور قدرت کے درخت تیرے لئے
يَجْعَلَ اللهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اپنے ہاتھ سے لگائے۔ خدا ہرگز ایسا نہیں کرے گا کہ
سَبِيلًا يَنْصُرُكَ اللهُ فِي مَوَاطِنَ ۔ كَتَبَ کافروں کا مومنوں پر کچھ الزام ہو۔ خدا تجھے کئی میدانوں
اللهُ لَاغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي لَا مُبَدِّلَ میں فتح دے گا۔ خدا کایہ قدیم نوشتہ ہے کہ میں اور میرے
رسول غالب رہیں گے۔ اس کے کلموں کو کوئی بدل نہیں
لِكَلِمَاتِهِ ۔ اللَّهُ الَّذِي جَعَلَكَ الْمَسِيحَ ابْنَ
سکتا۔ وہ خدا جس نے تجھے مسیح ابن مریم بنایا۔ کہہ یہ خدا کا مَرْيَمَ قُلْ هَذَا فَضْلُ رَبِّي وَ اِلَى أُجَرِّدُ نَفْسِی فضل ہے اورمیں تو تو کسی خطاب کو نہیں چاہتا۔ اے عیسی
مِنْ ضُرُوبِ الْخِطَابِ ۔ يَا عِيسَى إِنِّي میں تجھے وفات دوں گا اور اپنی طرف اٹھاؤں گا اور
مُتَوَفِّيْكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى وَ جَاعِلُ الَّذِينَ تیرے تابعداروں کو مخالفوں پر قیامت تک غلبہ بخشوں
اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمَ گا ۔ خدا نے تیرے پر خوشبو دار نظر کی۔ اور لوگوں نے
الْقَيَامَةِ۔ نَظَرَ اللهُ إِلَيْكَ مُعَطَّرًا۔ وَقَالُوا دلوں میں کہا کہ اے خدا کیا تو ایسے مفسد کو اپنا خلیفہ بنائے
أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَالَا گا۔ خدا نے کہا کہ جو کچھ میں جانتا ہوں تمہیں معلوم
تَعْلَمُونَ۔ وَقَالُوا كِتَابٌ مُّمْتَلِيءٌ مِّنَ الْكُفْرِ وَ نہیں ۔ اور لوگوں نے کہا کہ یہ کتاب کفر اور کذب سے
الْكَذِبِ۔ قُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَ نَا وَابْنَاءَ كُمْ بھری ہوئی ہے۔ ان کو کہہ دے کہ آؤ ہم اور تم اپنے بیٹوں
وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَ كُمْ وَ انْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ اور عورتوں اور عزیزوں سمیت ایک جگہ اکٹھے ہوں پھر
نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَّعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ۔ سَلَامٌ مباہلہ کریں اور جھوٹوں پر لعنت بھیجیں۔ ابراہیم یعنی اس
عَلَى إِبْرَاهِيمَ صَافَيْنَاهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَم عاجز پر سلام ہم نے اس سے دلی دوتی کی اور غم سے نجات
دی۔ یہ ہمارا ہی کام تھا جو ہم نے کیا۔ اے داؤ د لوگوں
تَفَرَّدْنَا بِذَالِكَ يَا دَاوُدُ عَامِلُ بِالنَّاسِ رِفْقًا سے نرمی اور احسان کے ساتھ معاملہ کرے تو اس حالت
وَإِحْسَانًا تَمُوْتُ وَأَنَا رَاضٍ مِّنْكَ وَاللَّهُ میں مرے گا کہ میں تجھ سے راضی ہوں گا۔ اور خدا تجھ کو
يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ كَذَّبُوا بِآيَاتِي وَكَانُوا لوگوں کے شر سے بچائے گا۔ انہوں نے میرے
بِهَا يَسْتَهْزِءُ وُنَ۔ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَيَرُدُّهَا نشانوں کی تکذیب کی اور ٹھٹھا کیا سو خدا ان کے لئے
إِلَيْكَ أَمْرٌ مِّنْ لَّدُنَّا إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ۔ تجھے کفایت کرے گا۔ اور اس عورت کو تیری طرف واپس
لے حاشیہ۔ شیخ محمد حسین بطالوی کا یہ اعتراض ہے کہ الہام کا یہ فقرہ کہ يَرُدُّهَا إِلَيْكَ خلاف محاورہ ہے ۔ کیونکہ رڈ کا
لفظ اس صورت میں آتا ہے کہ ایک چیز اپنے پاس ہو پھر چلی جائے اور پھر واپس آ وے لیکن افسوس کہ اس کو بباعث
زَوَّجْنَاكَهَا الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ لائے گا۔ یہ امر ہماری طرف سے ہے اور ہم ہی
کرنے والے ہیں بعد واپسی کے ہم نے نکاح
مِنَ الْمُمْتَرِينَ۔ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ کر دیا۔ تیرے رب کی طرف سے سچ ہے پس تو
إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ۔ إِنَّا رَادُّوهَا شک کرنے والوں سے مت ہو۔ خدا کے کلمے بدلا
إِلَيْكَ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ
نہیں کرتے ۔ تیرا رب جس بات کو چاہتا ہے وہ
بالضرور اس کو کر دیتا ہے۔ کوئی نہیں جو اس کو روک
الْأَرْضِ ۔ إِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا أَنْسَابَ سے ہم اس کو واپس لانے والے ہیں۔ اس دن
بَيْنَهُمْ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى زمین دوسری زمین سے بدلائی جائے گی۔ جب
صور میں پھونکا گیا تو کوئی رشتہ ان میں باقی نہیں
اَجَلٍ قَرِيبٍ۔ يَأْتِي قَمَرُ الْأَنْبِيَاءِ وَامْرُكَ رہے گا خدا ان کو ایک مقررہ وقت تک مہلت دے
يتأتى هذَا يَوْمٌ عَصِيبٌ ۔ تَوَجَّهْتُ رہا ہے جو نزد یک وقت ہے۔ نبیوں کا چاند آئے گا
لِفَصْلِ الْخِطَابِ إِنَّا رَادُّوهَا إِلَيْكَ ۔ اور تیرا کام حاصل ہو جائے گا۔ یہ سخت دن ہے۔
آج میں فیصلہ کرنے کے لئے متوجہ ہوا ہم اس کو
إِنِ اسْتَجَارَتُكَ فَاجِرُهَا ۔ وَلَا تَخَفْ تیری طرف واپس لائیں گے اگر تیری طرف پناہ
سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الْأُولَى إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ ڈھونڈے تو پناہ دے دے۔ اور مت خوف کر ہم
اس کی پہلی خصلت پھر اس میں ڈال دیں گے۔
فَتْحًا مُّبِينًا يَا نُوحٍ أَسِرُ رُؤْيَاكَ۔
ہم نے تجھ کو کھلی کھلی فتح دی۔ اے نوح اپنے خواب
بقیہ حاشیہ کمی واقفیت علم زبان کے معلوم نہیں کہ یہ لفظ ادنی تعلق کے ساتھ بھی استعمال ہو جاتا ہے۔ اس کی کلام
عرب میں ہزاروں مثالیں ہیں جن کے لکھنے کا اس مقام میں موقعہ نہیں چونکہ اس جگہ قرابت قریبہ تھی اور نزدیک کے
رشتہ کے تعلقات نے اپنے پاس کے حکم میں اس کو کیا ہوا تھا۔ اس لئے خدا تعالیٰ نے ایسا لفظ استعمال کیا جو ان چیزوں
کے لئے مستعمل ہوتا ہے جو اپنے پاس سے چلی جائیں اور پھر واپس آویں ۔ ہاں اس جگہ یہ نہایت لطیف اشارہ تھا کہ
خدا نے يَرُدُّهَا کا لفظ استعمال کیا تا معلوم ہو کہ اول اس کا اپنے پاس سے بے تعلق لوگوں میں چلے جانا ضروری ہے
پھر واپس آنا تقدیر میں ہے فقط ۔ منہ
وَ قَالُوا مَتَى هَذَا الْوَعْدُ۔ قُلْ إِنَّ وَعْدَ الله کو پوشیدہ رکھ۔ اور کہا لوگوں نے کہ یہ وعدہ کب ہوگا۔
حَقٌّ أَنْتَ مَعِي وَأَنَا مَعَكَ۔ وَلَا يَعْلَمُونَ
کہہ خدا کا وعدہ سچا وعدہ ہے۔ تو میرے ساتھ اور میں
تیرے ساتھ ہوں۔ اور اس حقیقت کو کوئی نہیں جانتا۔
إِلَّا الْمُسْتَرْشِدُونَ ۔ لَا تَيْنَسُ مِنْ رَّوْحِ گروہی جو رشد رکھتے ہیں۔ خدا کے فضل سے نومید
اللهِ ۔ انْظُرُ إِلَى يُوسُفَ وَ اِقْبَالِهِ۔ اِطَّلَعَ اللهُ مت ہو۔ یوسف کو دیکھ اور اس کے اقبال کو۔ خدا اس
عَلَى هَمِّهِ وَغَيْهِ۔ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللَّهِ کے یعنی آتھم کے غم پر مطلع ہوا۔ اس لئے اس نے
عذاب میں تاخیر کی۔ یہ خدا کی سنت ہے۔ اور تو خدا کی
تَبْدِيلًا۔ وَلَا تَعْجَبُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمْ
سنت میں تبدیلی نہیں پائے گا۔ اور تعجب مت کرو اور
الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنتُمْ مُّؤْمِنِينَ ۔ وَبِعِزَّتِي غمناک مت ہو اور تم ہی غالب ہو اگر تم ایمان پر
وَجَلَالِي إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى وَنُمَزِّقُ ثابت قدم رہے اور مجھے میری عزت اور جلال کی قسم
الْأَعْدَاءَ كُلَّ مُمَزَّقٍ وَ مَكْرُ أُولئِكَ هُوَ ہے کہ غلبہ بھی کو ہے۔ اور ہم دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے
کر دیں گے اور ان کا مکر ہلاک ہو جائے گا اور ہم
يَبُورُ إِنَّا نَكْشِفُ السِرَّ عَنْ سَاقِهِ ۔ يَوْمَئِذٍ حقیقت کو اس کی پنڈلی سے کھول دیں گے۔ اس دن
يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ۔ ثُلَّةٌ مِّنَ الأَوَّلِينَ وَثُلَّةٌ مِّنَ مومن خوش ہوں گے اور گروہ پہلوں میں سے اور
الْآخِرِينَ۔ وَهَذَا تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ایک پچھلوں میں سے۔ اور یہ تذکرہ ہے پس جو
إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا ۔ إِنَّ النَّصَارَى حَوَّلُوا الْأَمْرَ۔ چاہے خدا کی راہ کو اختیار کرے۔ نصاری نے حقیقت
کو بدلا دیا ہے سو ہم ذلت اور شکست کو نصاری پر
سَنَرُدُّهَا عَلَى النَّصَارَى لِيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ۔ واپس پھینک دیں گے۔ اور آتھم نابود کرنے والی
إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ حَلِيْمٍ مَظْهَرُ الْحَقِّ آگ میں ڈال دیا جاوے گا۔ ہم تجھے ایک حلیم لڑکے
وَالْعَلَاءِ كَانَّ اللَّهَ نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ۔ اِسْمُهُ کی خوشخبری دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہوگا
عَمَانُوايل ۔ يُولَدُ لَكَ الْوَلَدُ۔ وَيُدْنَى مِنْكَ گویا خدا آسمان سے اترا ۔ نام اس کا عمانوایل ہے
جس کا ترجمہ یہ ہے کہ خدا ہمارے ساتھ ہے۔ تجھے ا الْفَضْلُ إِنَّ نُوْرِى قَرِيبٌ۔ قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ لڑکا دیا جائے گا اور خدا کا فضل تجھ سے نزدیک ہوگا۔
الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔
میرا نور قریب ہے کہہ میں شریر مخلوقات سے خدا کی پناہ
عِجْلٌ جَسَدَلَهُ خُوَارٌ۔ فَلَهُ نَصَبٌ مانگتا ہوں ۔ یہ بیجان گوسالہ ہے اور بیہودہ گو یعنی
وَعَذَابٌ۔
لیکھرام پشاوری سو اس کو دکھ کی مار اور عذاب
ہوگا ۔ یعنی اسی دنیا میں ۔
(فارسی وارد و الهام )
بخرام که وقت تو نزدیک رسید و پائے محمد یاں بر منار بلند تر محکم افتاد۔ خدا تیرے سب
کام درست کر دے گا اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔ میں اپنی چمکار دکھلاؤں گا۔ اپنی
قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا اور تیری برکتیں پھیلاؤں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے
کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن
خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کر دے گا۔
آمین
یہ کسی قدر نمونه ان الہامات کا ہے جو وقتاً فوقتاً مجھے خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوئے ہیں اور ان
کے سوا اور بھی بہت سے الہامات ہیں مگر میں خیال کرتا ہوں کہ جس قدر میں نے لکھا ہے وہ کافی ہے۔
اب ظاہر ہے کہ ان الہامات میں میری نسبت بار بار بیان کیا گیا ہے کہ یہ خدا کا فرستادہ، خدا کا
مامور، خدا کا امین اور خدا کی طرف سے آیا ہے جو کچھ کہتا ہے اس پر ایمان لاؤ اور اس کا دشمن جہنمی ہے خدا کا امین اورخدا کی سے آیا ہے جو کچ کہتا ہےاس اوراس کا ہے
اور نیز ان تمام الہامات میں اس عاجز کی اس قدر تعریف اور توصیف ہے کہ اگر یہ تعریفیں در حقیقت
خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں تو ہر یک مسلمان کو چاہیے کہ تمام تکبر اور نخوت اور شیخی سے الگ ہو کر ایسے
شخص کی فرمانبرداری کا جوا اپنی گردن پر لے لے جس کی دشمنی میں خدا کی لعنت اور محبت میں خدا کی
محبت ہے لیکن اگر یہ تعریفیں خدائے تعالیٰ کی طرف سے نہیں ہیں اور یہ تمام کلمات جو الہام کے دعوئی پر
پیش کئے گئے ہیں خدائے قادر و قدوس کا الہام نہیں ہیں بلکہ ایک دجال کذاب نے چالا کی کی راہ سے
ان کو آپ بنالیا ہے اور بندگان خدا کو یہ دھوکہ دینا ، یہ دھوکہ دینا چاہا ہے کہ یہ خدا تعالیٰ کے الہام ہیں تو در حقیقت وہ
جو نہایت بے باکی سے خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھتا ہے خدا تعالی کی گرجنے والی صاعقہ کے نیچے کھڑا ہے
اور اس کے مشتعل غضب کا نشانہ ہے اور کوئی اس کو اس قہار اور غیور کے ہاتھ سے چھوڑا نہیں سکتا۔
کیا یہ بات تعجب میں نہیں ڈالتی کہ ایسا کذاب اور دجال اور مفتری جو برابر بیس برس کے عرصہ
سے خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھ رہا ہے اب تک کسی ذلت کی مار سے ہلاک نہ ہوا۔ اور کیا یہ بات سمجھ نہیں
آ سکتی کہ جس سلسلہ کا تمام مدار ایک مفتری کے افترا پر تھا وہ اتنی مدت تک کسی طرح چل نہیں سکتا تھا لے
توریت اور قرآن شریف دونوں گواہی دے رہے ہیں کہ خدا پر افترا کرنے والا جلد تباہ ہو
جاتا ہے۔ کوئی نام لینے والا اس کا باقی نہیں رہتا۔ اور انجیل میں بھی لکھا ہے کہ اگر یہ انسان کا
کا روبار ہے تو جلد باطل ہو جائے گا۔ لیکن اگر خدا کا ہے تو ایسا نہ ہو کہ تم مقابلہ کر کے مجرم ٹھہرو۔
اللہ جَلَّ شَانۂ قرآن شریف میں فرماتا ہے۔ اِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ يَكُ
صَادِقًا يُصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ ۔
لے نوٹ۔ اگر کسی کے دل میں یہ سوال پیدا ہو کہ دنیا میں صدہا جھوٹے مذہب ہیں جو ہزاروں برسوں سے چلے
آتے ہیں۔ حالانکہ ابتدا ان کی کسی کے افترا سے ہی ہو گی تو اس کا جواب یہ ہے کہ افترا سے مراد ہمارے کلام میں وہ
افترا ہے کہ کوئی شخص عمداً اپنی طرف سے بعض کلمات تراش کر یا ایک کتاب بنا کر پھر یہ دعوی کرے کہ یہ باتیں
خدا تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور اس نے مجھے الہام کیا ہے اور ان باتوں کے بارے میں میرے پر اس کی وحی نازل
ہوئی ہے حالانکہ کوئی وحی نازل نہیں ہوئی۔ سو ہم نہایت کامل تحقیقات سے کہتے ہیں کہ ایسا افترا کبھی کسی زمانہ میں چل
نہیں سکا۔ اور خدا کی پاک کتاب صاف گواہی دیتی ہے کہ خدا تعالیٰ پر افترا کرنے والے جلد ہلاک کئے گئے ہیں۔
اور ہم لکھ چکے ہیں کہ توریت بھی یہی گواہی دیتی ہے اور انجیل بھی اور فرقان مجید بھی ہاں جس قدر دنیا میں جھوٹے
مذہب نظر آتے ہیں جیسے ہندوؤں اور پارسیوں کا مذہب ۔ ان کی نسبت یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ وہ کسی جھوٹے پیغمبر
کا سلسلہ چلا آتا ہے بلکہ اصل حقیقت ان میں یہ ہے کہ خود لوگ غلطیوں میں پڑتے پڑتے ایسے عقائد کے پابند ہو گئے
ہیں۔ دنیا میں تم کوئی ایسی کتاب دکھا نہیں سکتے جس میں صاف اور بے تناقض لفظوں میں کھلا کھلا یہ دعوی ہو کہ یہ خدا
المومن : ٢٩
یعنی اگر یہ جھوٹا ہے تو اس کا جھوٹ اس پر پڑے گا اور اگر یہ سچا ہے تو تم اس کی ان بعض پیشگوئیوں سے
بچ نہیں سکتے جو تمہاری نسبت وہ وعدہ کرے خدا ایسے شخص کو فتح اور کامیابی کی راہ نہیں دکھلاتا جو فضول گو
اور کذاب ہو۔
اب اے مخالف مولویو! اور سجادہ نشینو !! یہ نزاع ہم میں اور تم میں حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اور
اگر چه یه جماعت به نسبت تمہاری جماعتوں کے تھوڑی سی اور فِئَه قلیلہ ہے اور شاید اس وقت تک چار
ہزار پانچ ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی تاہم یقیناً سمجھو کہ یہ خدا کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودہ ہے خدا اس کو ہرگز
ضائع نہیں کرے گا۔ وہ راضی نہیں ہوگا جب تک کہ اس کو کمال تک نہ پہنچاوے۔ اور وہ اس کی آبپاشی
کرے گا اور اس کے گرد احاطہ بنائے گا اور تعجب انگیز ترقیات دے گا۔ کیا تم نے کچھ کم زور لگایا۔ پس
اگر یہ انسان کا کام ہوتا تو کبھی کا یہ درخت کاٹا جا تا اور اس کا نام و نشان باقی نہ رہتا۔
اسی نے مجھے حکم دیا ہے کہ تا میں آپ لوگوں کے سامنے مباہلہ کی درخواست پیش کروں۔ تا جو
راستی کا دشمن ہے وہ تباہ ہو جائے اور جو اندھیرے کو پسند کرتا ہے وہ عذاب کے اندھیرے میں پڑے۔
پہلے میں نے کبھی ایسے مباہلہ کی نیت نہیں کی اور نہ چاہا کہ کسی پر بددعا کروں۔ عبدالحق غزنوی ثم امرتسری
نے مجھ سے مباہلہ چاہا مگر میں مدت تک اعراض کرتا رہا۔ آخر اس کے نہایت اصرار پر مباہلہ ہوا مگر میں
نے اس کے حق میں کوئی بد دعا نہیں کی لیکن اب میں بہت ستایا گیا اور دکھ دیا گیا مجھے کافر ٹھہرایا گیا مجھے
دجال کہا گیا۔ میرا نام شیطان رکھا گیا۔ مجھے کذاب اور مفتری سمجھا گیا۔ میں ان کے اشتہاروں میں
لعنت کے ساتھ یاد کیا گیا۔ میں ان کی مجلسوں میں نفرین کے ساتھ پکارا گیا۔ میری تکفیر پر آپ لوگوں
بقیہ حاشیہ ۔ کی کتاب ہے حالانکہ اصل میں وہ خدا کی کتاب نہ ہو۔ بلکہ کسی مفتری کا افترا ہو اور ایک قوم اس کو
عزت کے ساتھ مانتی چلی آئی ہو۔ ہاں ممکن ہے کہ خدا کی کتاب کے الٹے معنی کئے گئے ہوں جس حالت میں انسانی
گورنمنٹ ایسے شخص کو نہایت غیرت مندی کے ساتھ پکڑتی ہے کہ جو جھوٹے طور پر ملازم سرکاری ہونے کا دعویٰ
مدی کو لو نہ پکڑے_منه پڑے منه
کرے تو خدا جو اپنے جلال اور ملکوت کے لئے غیرت رکھتا ہے کیوں جھوٹے مدعی کو نہ پکڑ ۔
نے ایسی کمر باندھی کہ گویا آپ کو کچھ بھی شک میرے کفر میں نہیں۔ ہر ایک نے مجھے گالی دینا اجر عظیم کا
موجب سمجھا اور میرے پر لعنت بھیجنا اسلام کا طریق قرار دیا۔ پر ان سب تلخیوں اور دکھوں کے وقت
خدا میرے ساتھ تھا۔ ہاں وہی تھا جو ہر ایک وقت مجھ کو تسلی اور اطمینان دیتا رہا۔ کیا ایک کیڑا ایک جہان نارہا۔
کے مقابل کھڑا ہو سکتا ہے۔ کیا ایک ذرہ تمام دنیا کا مقابلہ کرے گا ۔ کیا ایک دروغ گو کی ناپاک روح
یہ استقامت رکھتی ہے۔ کیا ایک ناچیز مفتری کو یہ طاقتیں حاصل ہو سکتی ہیں۔
سو یقیناً سمجھو کہ تم مجھ سے نہیں بلکہ خدا سے لڑرہے ہو۔ کیا تم خوشبو اور بد بو میں فرق نہیں
کر سکتے ۔ کیا تم سچائی کی شوکت کو نہیں دیکھتے۔ بہتر تھا کہ تم خدا تعالیٰ کے سامنے روتے اور ایک ترساں
اور ہراساں دل کے ساتھ اس سے میری نسبت ہدایت طلب کرتے اور پھر یقین کی پیروی کرتے نہ
شک اور وہم کی۔
سواب اٹھو اور مباہلہ کیلئے طیار ہو جاؤ ۔ تم سن چکے ہو کہ میرا دعوی دو باتوں پر مبنی تھا۔ اوّل
نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ پر۔ دوسرے الہامات الہیہ پر۔ سو تم نے نصوص قرآنیہ اور
حدیثیہ کو قبول نہ کیا اور خدا کی کلام کو یوں ٹال دیا جیسا کہ کوئی تنکا توڑ کر پھینک دے۔ اب میرے
بناء دعوئی کا دوسراشق باقی رہا۔ سو میں اس ذات قادر غیور کی آپ کو قسم دیتا ہوں جس کی قسم کو کوئی ایماندار
رود نہیں کر سکتا کہ اب اس دوسری بناء کی تصفیہ کے لیے مجھ سے مباہلہ کر لو۔
اور یوں ہوگا کہ تاریخ اور مقام مباہلہ کے مقرر ہونے کے بعد میں ان تمام الہامات کے پرچہ کو
جو لکھ چکا ہوں اپنے ہاتھ میں لے کر میدان مباہلہ میں حاضر ہوں گا اور دعا کروں گا کہ یا الہی اگر یہ
الہامات جو میرے ہاتھ میں ہیں میرا ہی افترا ہے اور تو جانتا ہے کہ میں نے ان کو اپنی طرف سے بنا لیا
ہے یا اگر یہ شیطانی وساوس ہیں اور تیرے الہام نہیں تو آج کی تاریخ سے ایک برس گزرنے سے پہلے
مجھے وفات دے۔ یا کسی ایسے عذاب میں مبتلا کر جو موت سے بدتر ہو اور اس سے رہائی عطا نہ کر جب
تک کہ موت آجائے۔ تا میری ذلت ظاہر ہو اور لوگ میرے فتنہ سے بچ جائیں کیونکہ میں نہیں چاہتا
کہ میرے سبب سے تیرے بندے فتنہ اور ضلالت میں پڑیں۔ اور ایسے مفتری کا مرنا ہی بہتر ہے۔
لیکن اے خدائے علیم و خبیر اگر تو جانتا ہے کہ یہ تمام الہامات جو میرے ، برے ہاتھ میں ہیں تیرے ہی الہام
ہیں۔ اور تیرے منہ کی باتیں ہیں۔ تو ان مخالفوں کو جو اس وقت حاضر ہیں ایک سال کے عرصہ تک
نہایت ت سخت دکھ کی مار میں مبتلا کر کسی کو اندھا کر دے اور کسی کو مجزوم اور کسی کو مفلوج اور کسی کہ کو مجنون اور
کسی کو مصروع اور کسی کو سانپ یا سگ دیوانہ کا شکار بنا۔ اور کسی کے مال پر آفت نازل کر اور کسی کی
جان پر اور کسی کی عزت پر۔ اور جب میں یہ دعا کر چکوں تو دونوں فریق کہیں کہ آمین ۔
ایسا ہی فریق ثانی کی جماعت میں سے ہر ایک شخص جو مباہلہ کے لیے حاضر ہو جناب الہی میں
یہ دعا کرے کہ اے خدائے علیم و خبیر ہم اس شخص کو جس کا نام غلام احمد ہے در حقیقت کذاب اور مفتری
اور کافر جانتے ہیں ۔ پس اگر یہ شخص در حقیقت کذاب اور مفتری اور کافر اور بے دین ہے اور اس کے یہ
الہام تیری طرف سے نہیں بلکہ اپنا ہی افترا ہے۔ تو اس امت مرحومہ پر یہ احسان کر کہ اس مفتری کو
ایک سال کے اندر ہلاک کر دے تا لوگ اس کے فتنہ سے امن میں آجائیں ۔ اور اگر یہ مفتری نہیں اور
تیری طرف سے ہے اور یہ تمام الہام تیرے ہی منہ کی پاک باتیں ہیں تو ہم پر جو اس کو کافر اور کذاب
سمجھتے ہیں دکھ اور ذلت سے بھرا ہوا عذاب ایک برس کے اندر نازل کر اور کسی کو اندھا کر دے اور کسی کو
مجزوم اور کسی کو مفلوج اور کسی کو مجنون اور کسی کو مصروع اور کسی کو سانپ یا سگ دیوانہ کا شکار بنا اور کسی
کے مال پر آفت نازل کر اور کسی کی جان پر اور کسی کی عزت پر۔
اور جب یہ دعا فریق ثانی کر چکے تو دونوں فریق کہیں کہ آمین ۔ اور یادر ہے کہ اگر کوئی شخص مجھے
کذاب اور مفتری تو جانتا ہے مگر کافر کہنے سے پر ہیز رکھتا ہے تو اس کو اختیار ہوگا کہ اپنے دعائی مباہلہ
میں صرف کذاب اور مفتری کا لفظ استعمال کرے جس پر اس کو یقین دلی ہے۔
اور اس مباہلہ کے بعد اگر میں ایک سال کے اندر مر گیا یا کسی ایسے عذاب میں مبتلا ہو گیا جس
میں جان بری کے آثار نہ پائے جائیں تو لوگ میرے فتنہ سے بچ جائیں گے اور میں ہمیشہ کی لعنت