مجموعہ اشتہارات (جلد 3)
حصہ 12
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ظاہر ہے کہ ہر چیز اپنے نوع سے محبت کرتی ہے یہاں تک کہ چیونٹیاں بھی اگر کوئی خود غرضی
جو شخص خدا تعالیٰ کی طرف بلاتا ہے اس کا فرض ہے کہ سب سب سے زیادہ محبت
حائل نہ ہو۔ پس جو تو
کرے۔ سو میں نوع انسان سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں ۔ ہاں ان کی بد عملیوں اور ہر ایک
قسم کے ظلم اور فسق اور بغاوت کا دشمن ہوں ۔ کسی کی ذات کا دشمن نہیں ۔ اس لئے وہ خزانہ جو مجھے ملا
ہے جو بہشت کے تمام خزانوں اور نعمتوں کی کنجی ہے۔ وہ جوش محبت سے نوع انسان کے سامنے
پیش کرتا ہوں ۔ اور یہ امر کہ وہ مال جو مجھے ملا ہے وہ حقیقت میں از قسم ہیرا اور سونا اور چاندی ہے
کوئی کھوٹی چیزیں نہیں ہیں ۔ بڑی آسانی سے دریافت ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ ان تمام دراہم اور
دینار اور جواہرات پر سلطانی سکہ کا نشان ہے یعنی وہ آسمانی گواہیاں میرے پاس ہیں جو کسی
دوسرے کے پاس نہیں ہیں۔ مجھے بتلایا گیا ہے کہ تمام دینوں میں سے دین اسلام ہی سچا ہے ۔ مجھے
فرمایا گیا ہے کہ تمام ہدایتوں میں سے صرف قرآنی ہدایت ہی صحت کے کامل درجہ اور انسانی
ملاوٹوں سے پاک ہے۔ مجھے سمجھایا گیا ہے کہ تمام رسولوں میں سے کامل تعلیم دینے والا اور اعلیٰ
درجہ کی پاک اور پُر حکمت تعلیم دینے والا اور انسانی کمالات کا اپنی زندگی کے ذریعہ سے اعلیٰ نمونہ
دکھلانے والا صرف حضرت سیدنا و مولانا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ اور مجھے خدا کی پاک اور
مطہر وحی سے اطلاع دی گئی ہے کہ میں اس کی طرف سے مسیح موعود اور مہدی معہود اور اندرونی اور
بیرونی اختلافات کا حکم ہوں۔ یہ جو میرا نام مسیح اور مہدی رکھا گیا ان دونوں ناموں سے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مشرف فرمایا۔ اور پھر خدا نے اپنے بلا واسطہ مکالمہ سے یہی میرا نام رکھا
اور پھر زمانہ کی حالت موجودہ نے تقاضا کیا کہ یہی میرا نام ہو۔ غرض میرے ان ناموں پر یہ تین گواہ
ہیں۔ میرا خدا جو آسمان اور زمین کا مالک ہے۔ میں اس کو گواہ رکھ کر کہتا ہوں کہ میں اس کی طرف سے
ہوں اور وہ اپنے نشانوں سے میری گواہی دیتا ہے۔ اگر آسمانی نشانوں میں کوئی میرا مقابلہ کر سکے تو
میں جھوٹا ہوں ۔ اگر دعاؤں کے قبول ہونے میں کوئی میرے برابر اُتر سکے تو میں جھوٹا ہوں ۔
اگر قرآن کے نکات اور معارف بیان کرنے میں کوئی میرا ہم پلہ ٹھہر سکے تو میں جھوٹا ہوں ۔ اگر
غیب کی پوشیدہ باتیں اور اسرار جو خدا کی اقتداری قوت کے ساتھ پیش از وقت مجھ سے ظاہر ہوتے
ہیں ان میں کوئی میری برابری کر سکے تو میں خدا کی طرف سے نہیں ہوں ۔
اب کہاں ہیں وہ پادری صاحبان جو کہتے تھے کہ نعوذ باللہ حضرت سیدنا وسید الوری محمد مصطفے
صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی پیشگوئی یا اور کوئی امر خارق عادت ظہور میں نہیں آیا۔ میں سچ سچ کہتا
ہوں کہ زمین پر وہ ایک ہی انسان کامل گذرا ہے جس کی پیشگوئیاں اور دعائیں قبول ہونا اور
دوسرے خوارق ظہور میں آنا ایک ایسا امر ہے جواب تک امت کے سچے پیروؤں کے ذریعہ سے
دریا کی طرح موجیں مار رہا ہے ۔ بجز اسلام وہ مذہب کہاں اور کدھر ہے جو یہ خصلت اور طاقت
اپنے اندر رکھتا ہے اور وہ لوگ کہاں اور کس ملک میں رہتے ہیں جو اسلامی برکات اور نشانوں کا
مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ اگر انسان صرف ایسے مذہب کا پیرو ہو جس میں آسمانی روح کی کوئی ملاوٹ
نہیں تو وہ اپنے ایمان کو ضائع کرتا ہے مذہب وہی مذہب ہے جو زندہ مذہب ہو اور زندگی کی
روح اپنے اندر رکھتا ہو اور زندہ خدا سے ملاتا ہو۔ اور میں صرف یہی دعویٰ نہیں کرتا کہ خدا تعالیٰ
کی پاک وحی سے غیب کی باتیں میرے پر کھلتی ہیں اور خارق عادت امر ظاہر ہوتے ہیں بلکہ یہ بھی
کہتا ہوں کہ جو شخص دل کو پاک کر کے اور خدا اور اس کے رسول پر سچی محبت رکھ کر میری پیروی
کرے گا وہ بھی خدا تعالیٰ سے یہ نعمت پائے گا ۔ مگر یاد رکھو کہ تمام مخالفوں کے لئے یہ دروازہ بند
ہے۔ اور اگر دروازہ بند نہیں ہے تو کوئی آسمانی نشانوں میں مجھ سے مقابلہ کرے ۔ اور یاد رکھیں
کہ ہر گز نہیں کر سکیں گے۔ پس یہ اسلامی حقیت اور میری حقانیت کی زندہ دلیل ہے ۔
ختم ہوا پہلا نمبر اربعین کا ۔
وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى
المشتر مرزاغلام احمد مسیح موعود از قادیان
۲۳ جولائی ۱۹۰۰ء
اربعین نمبر ۱ مطبوعه ۱۵ دسمبر ۱۹۰۰ ء صفحه ۱ تا ۴ روحانی خزائن جلد ۷ اصفحہ ۳۴۳ تا ۳۴۶)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
عام لوگوں کو اس بات کی اطلاع کہ
پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی نے
میری دعوت کے جواب میں کیا کارروائی کی
ناظرین آپ لوگ میرے اشتہار کو پڑھ کر دیکھ لیں کہ میں نے پیر مہر علی شاہ صاحب کو یہ لکھا
تھا کہ مجھ سے اس طرح پر فیصلہ کر لیں کہ بطور قرعہ اندازی کے قرآن شریف میں سے ایک ایک
سورۃ لی جائے اور اگر وہ سورہ چالیس آیت سے زیادہ ہو تو اس میں سے صرف چالیس آیت سورۃ
کے ابتدا سے لی جائیں ۔ اور پھر میں اور پیر مہر علی شاہ صاحب بغیر مدد کسی دوسرے کے اُس سورہ
کی عربی تفسیر لکھیں اور جو شخص اس طرح غالب قرار پاوے کہ تین گواہ جو وہ بھی پیر مہر علی شاہ
صاحب کے فریق میں سے ہوں جیسے مثلاً مولوی محمد حسین بٹالوی تو اُسی کو فتحیاب قرار دیا جاوے۔
تب فریق مغلوب اپنے تئیں کا ذب سمجھ لے اور اپنے کذب کا اقرار شائع کر دے۔ اور اس طرح
یہ روز کا جھگڑا جو دن بدن موجب تفرقہ ہے فیصلہ پا جائے گا۔ کیونکہ اس سخت مشکل کام میں کہ فصیح
عربی میں قرآن شریف کی تفسیر چند گھنٹہ میں بغیر کسی مدد کسی دوسرے شخص اور کتاب کے لکھیں ۔
۔
در حقیقت یہ ایسا کام ہے جو بجز تائید روح القدس ہرگز انجام پذیر نہیں ہوسکتا۔ اگر پیر صاحب اس
طریق فیصلہ کو منظور کر لیتے تو اُن کے لئے بہت بہتر تھا کیونکہ وہ اہل علم بھی کہلاتے ہیں ۔ اور اُن
کے مرید ان کو قطب اور صاحب ولایت بھی سمجھتے ہیں مگر افسوس کہ انہوں نے منظور نہ کیا اور چونکہ
کھلے کھلے انکار میں ان کی علمیت اور قطبیت پر داغ لگتا تھا اس لیے ایک چال بازی کی راہ اختیار
کر کے یہ حجت پیش کر دی کہ آپ کے شرائط منظور ہیں ۔ مگر اول قرآن وحدیث کے رُو سے
تمہارے عقائد کی نسبت بحث ہونی چاہیے ۔ پھر اگر مولوی محمد حسین بٹالوی اور ان کے ساتھ کے دو
اور آدمیوں نے یہ رائے ظاہر کی کہ تم اس بحث میں حق پر نہیں ہو تو تمہیں میری بیعت کرنی پڑے
گی ۔ پھر اس کے بعد تفسیر لکھنے کا بھی مقابلہ کر لینا ۔ اب ناظرین خودسوچ لیں کہ کیا انہوں نے اس
طرز کے جواب میں میری دعوت کو قبول کیا یا رڈ کیا ۔ میں نہیں سمجھ سکتا کہ یہ کسی قسم کا ٹھٹھا اور ہنسی
ہے کہ ایسے عقائد کے بحثوں میں جن میں ان کو خود معلوم ہے کہ مولوی محمد حسین بٹالوی سب سے
اوّل مخالف شخص ہے اُس کی رائے پر فیصلہ چھوڑتے ہیں۔ حالانکہ خوب جانتے ہیں کہ اس کا مجھے سچا
قرار دینا گویا اپنی قدیم مخالفت کو چھوڑنا ہے۔ ہاں اعجازی مقابلہ پر اگر اس کی قسم کا مدار رکھا جاتا تو
یہ صورت اور تھی کیونکہ ایسے وقت میں جبکہ خدا تعالیٰ ایک معجزہ کے طور پر ایک فریق کی تائید کرتا تو
محمد حسین کیا بلکہ صد ہا انسان بے اختیار بول اُٹھتے کہ خدا نے اپنے روح القدس سے اس شخص کی مدد
کی کیونکہ اس قدر انکشاف حق کے وقت کسی کی مجال نہیں جو جھوٹی قسم کھا سکے ورنہ منقولی مباحثات
میں تو عادتاً ایک کو دن طبع اپنے تئیں بیچ پر سمجھتا ہے۔ اور قسم بھی کھا لیتا ہے۔
ماسوا ! اس کے پیر صاحب کو یہ بھی معلوم ہے کہ میں رسالہ انجام آتھم میں شائع کر چکا ہوں
کہ آیندہ میں ایسی منقولی بحثیں ان علماء سے نہیں کروں گا۔ اور پھر کیونکر ممکن ہے کہ میں اس عہد کو
توڑ دوں ۔ اور پیر صاحب کی جماعت کی تہذیب کا یہ حال ہے کہ گندی گالیوں کے کھلے کارڈ
میرے نام ڈاک کے ذریعہ سے بھیجتے ہیں ۔ ایسی گالیاں کہ کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ چوہڑہ یا چمار بھی
زبان پر نہیں لاسکتا ۔ پہلے میرا ارادہ تھا کہ پیر صاحب کا یہ گمان باطل بھی توڑنے کے لئے کہ گویا
نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ کی رو سے کچھ بحث کر سکتے ہیں ۔ اپنے دوستوں میں سے کسی کو بھیج دوں ۔
اور اگر جہی فی اللہ فاضل جلیل القدر مولوی سید محمد احسن صاحب امروہی پیر صاحب کے ساتھ بحث
کرنا قبول فرماتے تو اُن کا فخر تھا کہ ایسے سید بزرگوار محدث اور فقیہ نے اپنے مقابلہ کے لئے اُن
کو قبول کیا ۔ مگر افسوس کہ سید صاحب موصوف نے جب دیکھا کہ اس جماعت میں ایسے گندے
لوگ موجود ہیں کہ گندی گالیاں اُن کا طریق ہے تو اس کو مشتے نمونہ از خروارے پر قیاس کر کے
ایسی مجلسوں میں حاضر ہونے سے اعراض بہتر سمجھا۔ ہاں میں نے پیر مہر علی شاہ صاحب کے لئے
بطور تحفہ ایک رسالہ تالیف کیا جس کا نام میں نے تحفہ گولڑویہ رکھا ہے جب پیر صاحب موصوف اس
کا جواب لکھیں گے تو خود لوگوں کو معلوم ہو جائے گا کہ ہمارے دلائل کیا ہیں اور ان کا جواب کیا۔
اب ہم اپنے اس اشتہار کے مقابل پر جو بنا اس دعوت کی ہے۔ پیر مہر علی شاہ صاحب کا اشتہار لکھ
دیتے ہیں ۔ نا ب کے ناظرین خود فیصلہ کر لیں کہ آیا ان کا جواب نیک نیتی اور حق پژوہی کی راہ سے ہے
L
یا شطرنج کے کھیلنے والے کی طرح ایک چال ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى ۔
المشت
خاکسار مرزاغلام احمد قادیانی
لے اگلے صفحہ پر ملاحظہ کریں۔
تبلیغ رسالت جلد دهم صفحه ۱۳۵ تا ۱۳۷)
۲۵ اگست ۱۹۰۰ء
تاریخ کا ذکر مکرم میر قاسم علی صاحب نے تبلیغ رسالت میں کیا ہے اصل اشتہار میں تاریخ نہ ہے۔ ملاحظہ ہو
تبلیغ رسالت جلده اصفحه ۱۳۷ (ناشر)
ہمارا اشتہار
الله
میں فیصلہ کے لئے ایک سہل طریق پیش کرتا
پیر مہر علی شاہ صاحب کا
جواب
جلد سوم
ہوں اور وہ یہ ہے کہ قرآن شریف سے یہ ثابت ہے مجھ کو دعوت حاضری جلسہ منعقدہ
کہ جو لوگ در حقیقت خدا تعالیٰ کے راستباز بندے
ہیں ان کے ساتھ تین طور سے خدا کی تائید ہوتی
لاہور مع شرائط مجوزہ مرزا صاحب
ہے۔ (۱) ان میں اور ان کے غیر میں ایک فرق یعنی بسر و چشم منظور ہے ۔ میں امید کرتا
ما بہ الامتیاز رکھا جاتا ہے اس لئے مقابلہ کے وقت
L
ہوں کہ مرزا صاحب بھی میری ایک
ہی گزارش کو بسلک شرائط مجوزہ کے بعض امور خارق عادت ان سے صادر ہوتے ہیں
جو حریف مقابل سے صادر نہیں ہو۔ ہو سکتے جیسا کہ منسلک فرماویں گے ۔ وہ یہ ہے کہ
آیت يَجْعَل لَّكُمْ فَرْقَانَاً اس کی شاہد۔ ا شاہد ہے۔ پہلے مدعی مسیحیت و مهدویت و
(۲) ان کو علم معارف قرآن دیا جاتا ہے اور رسالت لسانی تقریر سے بمشافہ حصار
غیر کو نہیں دیا جاتا۔ جیسا کہ آیت لَا يَمَسُّهُ إِلَّا جلسہ اپنے دعوے کو بپایہ ثبوت
الْمُطَهَّرُونَ اس کی شاہد ہے۔ (۳) اس کی پہنچا دے گا ۔
دعا ئیں اکثر قبول ہو جاتی ہیں اور غیر کی اس قدر نہیں بجواب اس کے نیاز مند کی
ہوتیں جیسا کہ آیت ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ " معروضات عدیدہ کو حضرات
اس کی گواہ ہے ۔ سومناسب ہے کہ لاہور میں جو حاضرین خیال فرما کر اپنی رائے
صدر مقام پنجاب ہے صادق اور کاذب کے ظاہر فرماویں گے ۔ مجھ کو شہادت و
پر کھنے کے لئے ایک جلسہ قرار دیا جائے اور اس
طرح پر مجھ سے مباحثہ کریں کہ قرعہ اندازی کے
طور پر قرآن شریف کی کوئی سورۃ نکالیں اور
اس میں چالیس آیت یا ساری سورت
رائے تینوں علماء کرام مجوزہ مرزا
صاحب (یعنی مولوی محمد حسین
اگر صاحب بٹالوی و مولوی عبد الجبار
صاحب غزنوی و مولوی عبد الله
الانفال : ٢٣٠ الواقعة : ٨٠ ٣ المومن: ٦١
چالیس آیت سے زیادہ نہ ہو) لے کر فریقین یعنی یہ صاحب ٹونکی پروفیسر لاہوری) کے
عاجز اور مہر علی شاہ صاحب اوّل یہ دُعا کریں کہ یا الہی قبول کرنے میں کچھ عذر نہ ہو گا بعد ظہور
ہم دونوں میں سے جو شخص تیرے نزدیک راستی پر اس کے کہ مرزا صاحب اپنے دعوئی کو
ہے اُس کو تو اس جلسہ میں اس سورۃ کے حقائق اور بپایہ ثبوت نہیں پہنچا سکے ۔ مرزا صا
معارف فصیح اور بلیغ عربی میں عین اسی جلسہ میں لکھنے کو بیعت تو بہ کرنی ہوگی ۔ بعد اس کے
کے لئے اپنی طرف سے ایک روحانی قوت عطا فرما
صاحب
عقائد معدوده مرزا صاحب میں جن اور روح القدس سے اس کی مدد کرے اور جو شخص ہم میں جناب ساری امت مرحومہ سے
دونوں فریق میں سے تیری مرضی کے مخالف
اور تیرے نزدیک صادق نہیں ہے اُس سے یہ توفیق
منفرد ہیں ۔ بحث تقلیدی اور اظہار
ے گا۔ یہ وہ
رائے ہو کر مرزا صاحب کو اجازت چھین لے اور اس کی زبان فصیح عربی اور معارف
قرآنی کے بیان سے روک لے تا لوگ معلوم کر لیں مقابلہ تحریری کی دی جاوے گی۔
کہ تو کس کے ساتھ ہے اور کون تیرے فضل اور تیری شرط ہے کہ دعوے جناب اور تحقیق حق
روح القدس کی تائید سے محروم ہے۔ پھر اس دُعا
کے لئے عند العقلا مقتضى بالطبع ہے۔
کے بعد فریقین عربی زبان میں اس تفسیر کو لکھنا ظاہر ہے کہ تیز نویسی اور قافیہ نجی کو بعد
شروع کریں اور یہ ضروری شرط ہو گی کہ کسی فریق بطلان مضامین کے کچھ بھی وقعت اور
لے پیر مہر علی شاہ صاحب اپنی کتاب شمس الہدایہ کے صفحہ ۸۱ عظمت نہیں ۔ حقیقت مضامین کا محفوظ
میں یہ لاف زنی کر چکے ہیں کہ قرآن شریف کی سمجھ ان کو رہنا عیاران صداقت کے لئے نہایت
عطا کی گئی ہے۔ اگر وہ اپنی کتاب میں اپنی جہالت کا اقرار
کرتے اور فقر کا بھی دم نہ مارتے تو اس دعوت کی کچھ مہتم بالشان ہے۔ اظہار حقیت بغیر اس
ضرورت نہیں تھی۔ لیکن اب تو وہ ان دونوں کمالات کے طریق کے متصور ہی نہیں ۔ کیونکہ مرزا
ه
مدعی ہو چکے ہیں۔
ندارد کسے با تو نا گفته کار ولیکن چو گفتی دلیلش بیار
صاحب کے حقائق و معارف قرآنیہ سے
تو ان کی تصانیف بھری ہوئی ہیں اور یہ اس شرط سے کہ مولوی محمد حسین وغیرہ اس سے
دعوت سے گریز کر جائیں جو ضمیمہ اشتہار ھذا میں درج وہی جناب کے دعوئی کو عدم حقیت
کے پاس کوئی کتاب موجود نہ ہو اور نہ کوئی مددگار اور کی وجہ وجہ سے دھبہ لگا رہے ہیں ۔ علماء
ضروری ہو گا کہ ہر ایک فریق چپکے چپکے بغیر آواز کرام کی تحریرات اور اہل دیانت و
سُنانے کے اپنے ہاتھ سے لکھے تا اس کی فصیح عبارت فہم کامل کی تقریرات اس پر شاہد
اور معارف کے سُننے سے دوسر دوسرا فریق فریق کسی قسم کا ہیں۔ تیز نویسی جونکہ بروز عیسو عیسوی و بروز
اقتباس یا سرقہ نہ کر سکے اور اس تفسیر کے لکھنے کے محمدی سے بالکل اجنبی و برطرف ہے ۔
لئے ہر ایک فریق کو پورے سات گھنٹے مہلت دی لہذا اس کو موخر رکھا جاوے گا ۔ اس شرط
جائے گی اور زانو بہ زانو لکھنا ہوگا نہ کسی پردہ میں۔ ہر کی منظوری سے مع تاریخ مقررہ کے
ایک فریق کو اختیار ہوگا کہ اپنی تسلی کے لئے فریق ثانی مشرف فرماویں۔ نہایت ممنون ہو کر
کی تلاشی کر لے اس احتیاط سے کہ وہ پوشیدہ طور پر رہ طور پر حاضر ہو جاؤں گا قانون فطرت اور
کسی کتاب سے مدد نہ لیتا ہو اور لکھنے کے لئے فریقین
كرات مرات کا تجربہ مع شہادت
کو سات گھنٹہ کی مہلت ملے گی۔ مگر ایک ہی جلسہ میں (وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا لے
اور ایک ہی دن میں اس تفسیر کو گواہوں کے رو برو ختم کرنا
کے پیشین گوئی کر رہا ہے کہ آپ کو عین
ہوگا۔ اور جب فریقین لکھ چکیں تو وہ دونوں تفسیریں
وقت بحث میں الہام سکوتی ہو جاویں
بعد دستخط تین اہل علم کو جن کا اہتمام حاضری و انتخاب
ہو گا سنائی جائیں آپ فرماویں۔ اس کا کیا علاج ہو گا ۔ مہر علی شاہ صاح
گی۔ اور ان ہر سہ مولوی صاحبوں کا یہ کام ہوگا کہ وہ اپنے اشتہار میں اس الہام ضروری
الوقوع کا مستثنی نہ فرمانا صاف شہادت
پیر مہر
صاحب کے ذمہ ہوگا
حلفاً یہ رائے ظاہر کریں کہ ان دونوں تفسیروں اور
دونوں عربی عبارتوں میں سے کونسی تفسیر اور عبارت دے رہا ہے کہ ایسے الہامات عندیہ
تائید روح القدس سے لکھی گئی ہے۔ اور ضروری ہوگا اور اپنے اختیاری ہیں ورنہ در صورت
کہ ان تینوں عالموں میں سے کوئی اس عاجز کے سلسلہ منجانب اللہ ہونے ان کے کیونکر
میں داخل ہو اور نہ مہر علی شاہ کا مرید ہو اور مجھے منظور زیر لحاظ نہ ہو اور مستثنی نہ کئے جاویں ۔
ہے کہ پیر مہر علی شاہ صاحب اس شہادت کے لئے یہ بھی مانا کہ منجانب اللہ ہیں تو پھر ان
الاحزاب: ۶۳
مولوی محمد حسین بٹالوی اور مولوی عبد الجبار غزنوی پر تعمیل واجب ہو گی ۔ مشائخ عظام و
اور مولوی عبداللہ پروفیسر لاہوری کو یا تین اور مولوی علماء کرام کو تشریف آوری سے بغیر از
منتخب کریں جو اُن کے مُرید اور پیرو نہ ہوں لے مگر تضیع اوقاء اوقات و تکلیف عبث کیا حاصل ہو
ضروری ہو گا کہ یہ تینوں مولوی صاحبان حلفاً اپنی گا ۔ لہذا عرض کرتا ہوں کہ شرق سے
رائے ظاہر کریں کہ کس کی تفسیر اور عربی عبارت اعلیٰ غرب تک ان بزرگواروں کو آپ کیوں
درجہ اور تا ر تائید الہی سے ہے۔ لیکن یہ حلف اس تکلیف محض دیتے ہیں ۔ فقط یہ ایک ہی
۔
مشابہ ہونی چاہیے حلف سے مشابہت چاہیے جس کا ذکر قرآن میں نیازمند ان کا حاضر ہو جائے گا ۔ بشرط
قَذْفِ مُحْسَنَات کے باب میں ہے جس میں تین معروض الصدر نامنظوری شرط مذکور یا
دفعہ قسم کھانا ضروری ہے ۔ اور دونوں فریق پر یہ غیر حاضری جناب کی دلیل ہوگی ۔ آپ
واجب اور لازم ہو گا کہ ایسی تفسیر جس کا ذکر کیا گیا کے کاذب ہونے پر آپ فرماتے ہیں
ہے کسی حالت میں ہیں ورق سے کم نہ ہو۔ اور کہ شمس الہدایت کے صفحہ ۸۱ میں
ورق سے مراد اس کے اوسط درجہ کے تقطیع اور قلم نیازمند نے علم اور فقر میں لاف ز
پر پنجاب اور ہندوستان کے کی ہے۔ ناظرین صفحہ مذکورہ کے
ملاحظہ فرمانے کے بعد انصاف کر سکتے صد با قرآن شریف کے نسخے چھپے ہوئے پائے
کا ورق ہوگا جس پر پنجاب
زنی
ہیں کہ آیا لاف زنی ہے ۔ اپنے بارہ
لے یاد رہے کہ ہر ایک نبی یا رسول یا محدث جو نشان
میں یا تہدید ہے بمقابلہ اس کے جو
اتمام حجت کے لئے پیش کرتا ہے وہی نشان خدا تعالیٰ کے
نزدیک معیار صدق و کذب ہوتا ہے اور منکرین کی اپنی
وو
اجماع کورانہ ۔ ”حزب نادان۔
وو
درخواست کے نشان معیار نہیں ٹھیر سکتے گو ممکن ہے کہ کبھی ” بے شرم بے حیا ۔ علماء یہود ۔
کے طور پر ان میں سے بھی کوئی بات قبول کی جائے ازالہ ۔ ایام آج ۔ میں دربارہ علماء شاذ و نادر کے طور بران :
الصلح ۔
کیونکہ خدا تعالی انہی نشانوں کے ساتھ حجت پوری کرتا ہے سلف خَلَفَ شَكَرَ اللَّهُ سَعْيَهُمْ کے مرزا
جو آپ بغرض تحدی پیش کرتا ہے۔ یہی سنت اللہ ہے۔ منہ صاحب نے دیانت اور تہذیب سے
جاتے ہیں لیے پس اس طرز کے مباحثہ اور اس طرز لکھا ہے اور تفرد فی فہم القرآن کا
کے تین مولویوں کی گواہی سے اگر ثابت ہو گیا کہ دعوی کیا ہے ۔
در حقیقت پیر مہر علی شاہ صاحب تفسیر اور عربی نویسی آپ اس اشتہار کے صفحہ ۳ کے اخیر پر
میں تائید یافتہ لوگوں کی طرح ہیں اور مجھ سے یہ کام نہ باریک قلم سے لکھتے ہیں ۔ اگر وہ اپنی کتار ہیں۔ کتاب
ہو سکا یا مجھ سے بھی ہو سکا مگر انہوں نے بھی میرے میں جہالت کا اقرار کرتے اور فقر کا بھی دم نہ
مقابلہ پر ایسا ہی کر دکھایا تو تمام دنیا گواہ رہے کہ میں مارتے تو اس دعوت کی کچھ ضرورت نہیں
اقرار کروں گا کہ حق پیر مہر علی شاہ کے ساتھ ہے اور اس اہ کے ساتھ ہے اور اس تھی۔ الخ۔ لاف زنی کی کیفیت تو ناظرین
صورت میں میں یہ بھی اقرار کرتا ہوں کہ اپنی تم اپنی تمام کو ملاحظہ صفحہ مذکورہ سے معلوم : معلوم ہو جائے گی۔
کتابیں جو اس دعوے کے متعلق ہیں جلا دوں گا اور بھلا آپ یہ تو فرمائیے کہ جب آپ اپنی
اپنے تئیں مخذول اور مردود سمجھ لوں گا۔ میری طرف دعوت میں مامور من اللہ ہیں تو پھر لاف زنی
سے یہی تحریر کافی ہے جس کو میں آج بہ ثبت شہادت پر اس دعوت کی بنا ٹھرانی قول بالتناقضين
ہیں گواہان کے اس وقت لکھتا ہوں لیکن اگر میرے خدا نہیں تو کیا ہے۔
نے اس مباحثہ میں مجھے غالب کر دیا اور مہر علی شاہ مرزا صاحب نیازمند کو مع علماء کرام کے
صاحب کی زبان بند ہوگئی۔ نہ وہ فصیح عربی پر قادر ہو سکے کسی قسم کا عناد یا حسد جناب کے ساتھ نہیں
اور نہ وہ حقائق و معارف سورہ قرآنی میں سے کچھ لکھ مگر کتاب اللہ وسنت رسول صلعم باعث
سکے یا یہ کہ اس مباحثہ سے انہوں نے انکار کر دیا تو اس انکار ہے۔ انصاف فرماویں مثل مشہور کا
تمام صورتوں میں ان پر واجب ہوگا کہ وہ تو بہ کر کے مصداق نہ بنیں (نالے چور تے نالے
مجھ سے بیعت کریں اور لازم ہوگا کہ یہ اقرار صاف چتر ) ظاہر تو عشق محمدی صلعم اور قرآن کریم
صاف لفظوں میں بذریعہ اشتہار دس دن کے عرصہ میں سے دم مارنا اور در پردہ کیا بلکہ اعلانیہ
شائع کر دیں۔ میں مکر رکھتا ہوں کہ میرا غالب رہنا تحریف کتاب وسنت کرنی۔ اور پھر
لیے کافی ہوگا جو ہیں ورق کا اندازہ اس قرآن کے ساتھ کیا جائے جو ۱۹۰۰ء میں مولوی نذیر احمد
خانصاحب نے چھپوایا ہے ۔ منہ
اسی صورت میں متصور ہوگا کہ جبکہ مہر علی شاہ صاحب اس کمال پر مکتفی
جلد سوم
نہ رہنا بلکہ اوروں کو
بجز ایک ذلیل اور قابل شرم اور رکیک عبارت اور لغو بھی اس کمال کے ساتھ ایمان لانے
تحریر کے کچھ بھی نہ لکھیں سکیں اور ایسی تحریر کریں جس کی تکلیف دینے بھلا پھر علماء کرام
پر اہل علم تھوکیں اور نفرین کریں۔ کیونکہ میں نے خدا کیسے خاموش بیٹھے رہیں ۔ آپ اپنے
سے یہی دعا کی ہے کہ وہ ایسا ہی کرے۔ اور میں اشتہار میں جو کچھ بڑے زور وشور
جانتا ہوں کہ وہ ایسا ہی کرے گا۔ اور اگر مہر علی شاہ سے ارشاد فرما چکے ہیں ۔ اگر بلحاظ
صاحب بھی اپنے تئیں جانتے ہیں کہ وہ مومن اور اس کے کچھ بھی لکھا جاوے ۔ تو داخل
مستجاب الدعوات ہیں تو وہ بھی ایسی ہی دُعا کریں۔ گستاخی اور مورد عتاب اہل تہذیب
اور یاد رہے کہ خدا تعالیٰ اُن کی دُعا ہر گز قبول نہیں نہیں ہو سکتا ۔ مگر تا ہم لوگوں کی ہنسی
کرے گا۔ کیونکہ وہ خدا کے مامور اور مرسل کے دشمن سے شرم آتا ہے ۔ اس سے زیادہ
ہیں اس لئے آسمان پر ان کی عزت نہیں۔ آپ کی اوقات گرامی کی تضیع نہیں
کرتا ہوں ۔
۔
( مطبع ضیاء الاسلام قادیان )
یہ اشتہار خلافت لائبریری ربوہ میں موجود ہے۔ )
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
پیر مہر علی شاہ صاحب کے توجہ دلانے
کے لئے آخری حیلہ
ناظرین کو خوب یاد ہو گا کہ میں نے موجودہ تفرقہ کے دُور کرنے کے لئے پیر مہر علی شاہ
صاحب کی خدمت میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہم دونوں قرعہ اندازی کے ذریعہ سے ایک قرآنی
سورہ لے کر عربی فصیح بلیغ میں اس کی ایسی تفسیر لکھیں جو قرآنی علوم اور حقایق اور معارف پر مشتمل
ہو اور پھر تین کس مولوی صاحبان جن کا ذکر پہلے اشتہار میں درج ہے ۔ قسم کھا کر ان دونوں تفسیروں
میں سے ایک تفسیر کو ترجیح دیں کہ اس کی عربی نہایت عمدہ اور اس کے معارف نہایت اعلیٰ درجہ
کے ہیں۔ پس اگر پیر صاحب کی عربی کو ترجیح دی گئی تو میں سمجھ لوں گا کہ خدا میرے ساتھ نہیں ہے
تب اُن کے غلبہ کا اقرار کروں گا اور اپنے تمھیں کا ذب سمجھوں گا اور اس طرح پر فتنہ جو ترقی پر ہے فرو
ہو جائے گا۔ اور اگر میں غالب رہا تو پھر میرا دعویٰی مان لینا چاہیے ۔ اب ناظرین خود سوچ سکتے
ہیں کہ اس طرح سے بڑی صفائی سے فیصلہ ہو سکتا تھا۔ اور پیر صاحب کے لئے مفید تھا کیونکہ قسم
کھانے والا جس کے فیصلہ پر حصر رکھا گیا تھا وہ مولوی محمد حسین بٹالوی ہے اور دو ان کے اور رفیق
تھے۔ مگر پیر صاحب نے اس دعوت کو قبول نہ کیا اور اس کے جواب میں یہ اشتہار بھیجا کہ پہلے
نصوص قرآنیہ حدیثیہ کے رو سے مباحثہ ہونا چاہیے اور اس مباحثہ کے حکم وہی مولوی محمد حسین