مجموعہ اشتہارات (جلد 3)
حصہ 18
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الا فى ايام اليأس وقطع الامل من النصرة الموعودة۔ فان اليهود كانوا يسخرون منهم
ويـضـحـكـون عـلـيـهـم ويؤذونهم بانواع الكلمات۔ عندما رأوا خذلانهم وتقلبهم في
الأفات۔ فكانوا يقولون اين مسيحكم الذي كان يزعم انه يرث سرير داؤد وينال
السلطنة وينجى اليهود فتألم النصارى من سماع هذه المطاعن۔ و الام الصبر
باللاعن۔ فنحتوا الجوابين۔ عند هذين الطعنين والخطابين۔ فقالوا ان يسوع ابن مريم
وان كان مانال السلطنة في هذه الأوان۔ ولكنه ينزل بصورة الملوك الجبارين
القهارين في آخر الزمان ۔ فيقطع ايدى اليهود وارجلهم وانوفهم ويهلكهم باشد
العذاب والهوان۔ ويجلس احبابه بعد هذا العقاب۔ على سرر مرفوعة موعودة
في الكتاب۔ و اما قول المسيح انه من امن به فينجيه من الشدائد التي نزلت على
بقیہ ترجمہ ۔ جب وہ نا اُمید ہو گئے اور اس نصرت الہی کی طرف سے ان کی امید میں ٹوٹ
گئیں جس کا انہیں وعدہ دیا گیا تھا اور یہودی ان سے تمسخر کرتے ، ان پر ہنستے اور ان کو
مختلف کلمات کے ساتھ دکھ دیتے ۔ اُس وقت انہوں نے اپنے آپ کو بے یارو مددگار اور
آفات میں مبتلا دیکھا۔ یہود کہتے تھے ۔ کہاں ہے تمہارا وہ مسیح جو یہ خیال کرتا تھا کہ وہ
داؤد کے تخت کا وارث ہو گا؟ حکومت حاصل کرے گا ۔ اور یہود کو نجات دے گا ۔ یہود
کے ان طعنوں سے عیسائی لوگ بہت دکھی ہوئے ۔ بھلا لعنت کرنے والے پر کب تک صبر کیا
جا سکتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے ان دونوں طعنوں اور خطابوں کے موقعہ پر دو جواب
گھڑے ۔ انہوں نے یہ کہا کہ یسوع ابن مریم نے گو اس زمانہ میں حکومت حاصل نہیں کی ۔
لیکن وہ آخری زمانہ میں جبار اور قہار بادشاہوں کے روپ میں نازل ہوگا اور یہودیوں
کے ہاتھ اور پاؤں اور ناک کاٹے گا اور ان کو سخت عذاب دے گا۔ اور ذلت سے ہلاک
کرے گا۔ پھر اس سزا کے بعد اپنے ساتھیوں کو ان بلند تختوں پر بٹھائے گا جن کا تو رات میں وعدہ
دیا گیا ہے اور مسیح کا یہ کہنا کہ جو کوئی مجھ پر ایمان لائے گا میں اسے ان سختیوں سے نجات
بني اسرائيل۔ فمعناه انه ينجيه بدمه من الذنوب لا من جور الحكومة الرومية كما ظن
وقيل۔ فحاصل الكلام ان النصارى لما اذاهم طول مكثهم في المصائب۔ واطال
اليهود السنهم في امرهم وحسبوهم كالخاسر الخايب ۔ شق عليهم هذا الاستهزاء۔
فنحتوا العقيدتين المذكورتين ليسكت الاعداء۔ وانّ من عادات الانسان۔ انه يتشبّث
باماني عند هبوب رياح الحرمان۔ واذا رأى انه مابقى له مقام رجاء۔ فيسر نفسه
بأهواء۔ فيطلب ما ندّ عن الاذهان۔ وشدّ عن الأذان ۔ فقد يطلب الكيمياء عند نفاد
الاموال۔ وقـد يـتـوجـه الـى تسخير النجوم والاعمال۔ وكذالك النصارى اذا وقع
عليهـم قـول الاعداء۔ ومـا كـان مـفـر مـن هـذا البلاء۔ فنحتوا مانحتوا واتكئوا على
بقیہ ترجمہ ۔ دلاؤں گا جو بنی اسرائیل پر نازل ہوئیں اس کے یہ معنے ہیں کہ وہ ان کو اپنے
خون کے ساتھ گناہوں سے نجات دلائے گا نہ کہ رومی حکومت کے ظلم سے جیسا کہ خیال کیا
جاتا اور کہا جاتا ہے ۔ حاصل کلام یہ ہے کہ جب نصاری کو مصائب میں ایک لمبے عرصہ تک
پڑے رہنے سے دکھ پہنچا۔ اور یہودیوں نے ان کے بارہ میں زبانیں دراز کیں ۔ اور
انہیں خائب و خاسر انسان کی مانند خیال کیا ۔ تو تو اُن پر یہ استہزاء شاق گزرا ۔ تب انہوں
نے مذکورہ دونوں عقیدے گھڑ لئے تا دشمن خاموش ہو جائیں ۔ انسان کی عادت ہے کہ
جب اس پر محرومی کی اندھیریاں چلنے لگتی ہیں ۔ تو وہ اپنے لئے آرزوؤں کا سہارا لیتا ہے
اور جب وہ یہ دیکھتا ہے کہ اس کے لئے امید کا کوئی مقام باقی نہیں رہا تو وہ اپنے نفس کو
خواہشات کے ساتھ خوش رکھتا ہے ۔ اور ایسی ایسی باتیں تلاش کرتا ہے جو ذہن سے نکل گئی
ہوں اور کانوں سے جدا ہو گئی ہوں ۔ پس کبھی تو وہ اموال ختم ہو جانے کے بعد کیمیاء کی
تلاش میں لگ جاتا ہے اور کبھی نجوم اور اعمال کے مسخر کرنے کی طرف متوجہ ہوتا ہے ۔ اسی
طرح جب نصاری پر دشمنوں کی طعن آمیز باتوں کی زد پڑی ۔ اور انہیں اس سے کوئی
جائے فرار نہ ملی تب انہوں نے وہ گھڑا جو گھڑا ۔ اور اپنے لئے آرزوؤں کا سہارا لیا
الاماني۔ كماهو سيرة الاسير والعانى ۔ فاشاعوا الاصولين المذكورين كما تعلم
وترى۔ ووفوا حق العمى۔ ولما صار اعتقاد نزول المسيح جزو طبيعتهم۔
واحاط على مجارى الفهم وعادتهم۔ كانت عنايتهم مصروفة لا محالة الى
نزول عيسى۔ ليهلك اعداء هم ويجلسهم على سرر العزة والعُلى۔ فهذا
هو سبب سريان هذه العقيدة في الفرق المسيحية۔ ومثلهم في الاسلام
يوجد فى الشيعة۔ فانه لما طال عليهم امد الحرمان۔ وما قام فيهم ملك الى قرون
من الزمان۔ نحتوا من عند انفسهم ان مهديهم مستتر في مغارة۔ ويخرج في
اخر الزمان و يحيى صحابة رسول الله ليقتلهم باذيّة۔ وان حسينًا بن على وان كان
مانجـاهـم مـن ظـلـم يزيد۔ ولكن ينجيهم بدمه فى اليوم الآخر من عذاب شديد۔
وکذالک كل من خسر و خاب نَحَتَ هذا الجواب۔ وسمعت ان فرقة من الوهابيين
بقیہ ترجمہ ۔ جیسا کہ ایک قیدی کی سیرت ہے۔ پس انہوں نے جیسا کہ تو جانتا اور دیکھتا ہے ان دونوں
اصولوں کی اشاعت کی اور انہوں نے نابینائی کا حق ادا کیا۔ اور جب نزول مسیح کا عقیدہ ان کی طبیعت کا
جزو بن گیا اور ان کی عادت کے راستوں پر چھا گیا تو ان کی توجہ لا محالہ نزول عیسیٰ کی طرف منعطف
ہوئی۔ تا وہ ان کے دشمنوں کو ہلاک کرے۔ اور انہیں عزت اور بلندی کے تختوں پر بٹھائے۔ غرض مسیحی
فرقوں میں اس عقیدہ کے شائع ہونے کا یہی سبب ہے۔ اور اسلام میں ان کی مثال شیعوں میں پائی
جاتی ہے۔ جب ان پر محرومی کا عرصہ لمبا ہو گیا۔ اور صدیوں تک ان میں کوئی بادشاہ نہ ہوا تو انہوں نے
اپنی طرف سے یہ عقیدہ گھڑا کہ ان کام ا کہ ان کا مہدی غار میں چھپا ہوا ہے۔ اور وہ آخری زمانہ میں باہر - زمانہ میں باہر نکلے گا اور
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ بھی زندہ کئے جائیں گے۔ تا وہ انہیں اذیت دے دے کر قتل
کرے۔ اور حسین بن علی نے تو انہیں یزید کے ظلم سے نجات نہ دلائی۔ لیکن وہ آخرت میں اپنے خون
کے ساتھ انہیں عذاب شدید سے نجات دلائے گا۔ اور اس طرح ہر وہ شخص جس نے بھی خسارہ اُٹھایا
اور نا کام ہوا۔ اس نے یہی جواب گھڑا۔ اور میں نے سنا ہے کہ ہندوستانی وہابیوں کا ایک فرقہ بھی ان
الهنديين ينتظرون كمثل هذه الفرق شيخهم سيد احمد البريلوى وانفدوا اعمارهم في
فلوات منتـظـريـن فهؤلاء كلهم محل رحم بمالم يرجع احد من كبراء هم الى هذا
الحين۔ بل رجع المنتظرون اليهم وكم حسرات في قلوب المقبورين۔ فملخص القول
ان عقيدة رجوع المسيح وحياته كانت من نسج النصارى ومفترياتهم۔ ليطمئنوا
بالاماني ويذبوا اليهود وهمزاتهم۔ واما المسلمون فدخلوها من غير ضرورة۔ و أخذوا
من غير شبكة۔ واكلوا السم من غير حلاوة۔ واذا قبلوا ركنا من ركنى الملة النصرانية۔
فمامعنى الانكار من الركن الثاني اعنى الكفارة۔ وانا فصلنا هذه الامور كلها في
الكتاب۔ وكفاك هذا ان كنت من الطلاب۔ ان الذين ظنوا من المسلمين ان عيسى
نازل من السماء ما اتبعوا الحق بل هم فى وادى الضلال يتيهون۔ ما لهم بذالك من
بقیہ ترجمہ ۔ فرقوں کی طرح اپنے بزرگ حضرت سید احمد صاحب بریلوی کا انتظار کر رہے ہیں۔
انہوں نے ان کا انتظار کرتے کرتے جنگلوں میں اپنی زندگیاں گزار دی ہیں ۔ یہ سب لوگ اس
لحاظ سے قابل رحم ہیں کیونکہ اس وقت تک ان کے بزرگوں میں سے کوئی بھی واپس نہیں آیا بلکہ انتظار
کرنے والے ان بزرگوں کی طرف لوٹ گئے اور ان دفن شدہ لوگوں کے دلوں میں کتنی ہی حسرتیں
ہیں ۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ رجوع عیسی اور ان کی زندگی کا عقیدہ عیسائیوں کی اختراع اور ان کا افتراء
ہے تا وہ اپنے نفس کو خواہشات کے ذریعہ اطمینان دلائیں۔ اور یہود کے ان اعتراضات کا رڈ
کریں۔ مسلمان تو بغیر کسی ضرورت کے ان وساوس میں پڑ گئے ۔ اور وہ بغیر کسی جال کے پکڑے گئے
اور انہوں نے بغیر کسی مٹھاس کے زہر کو کھایا ہے اور جب انہوں نے ملتِ نصرانیہ کے دوارکان میں
سے ایک رکن کو قبول کر لیا ہے تو دوسرے رکن یعنی کفارہ سے انکار کی کیا وجہ ہے۔ اور ہم نے ان تمام
امور کو اپنی کتاب میں تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔ اور اگر تو حق کا متلاشی ہے تو تجھے اس قدر بیان
کافی ہے۔ مسلمانوں میں سے جنہوں نے یہ گمان کیا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں
گے انہوں نے حق کی پیروی نہیں کی بلکہ وہ گمراہی کی وادی میں بھٹک رہے ہیں۔ انہیں اس کے
علم ان هم الا يخرصون۔ أم أوتوا من البرهان او عُلّموا من القرآن فهم به مستمسكون۔
كلا بل اتبعوا أهواء الذين ضلوا من قبل وتركوا ما قال ربّهم ولا يبالون۔ وقد ذكر
الفرقان ان عيسى قد توفّى فبأى حديث بعد ذالك يؤمنون۔ الايفكرون في سرّ مجئ
المسيح ام على القلوب اقفالها ام هم قوم لا يبصرون۔ ان الله كان قد من على بنى
اسرائيل بموسى و النبيين الذين جاء وا من بعده منهم فعصوا انبياء هم ففريقًا كذبوا
وفريقا يقتلون۔ فاراد الله ان ينزع منهم نعمته ويؤتيها قومًا أخرين ثم ينظر كيف
يعملون۔ فبعث مثيل موسى من قوم بنى اسماعيل وجعل علماء امته كانبياء
سلسلة الكليم وكسر غرور اليهود بها بما كانوا يستكبرون۔ واتى نبينا كلما اوتي
موسی و زیاده۔ وأتاه من الكتاب والخلفاء كمثله واحرق به قلوب الذين ظلموا
بقیہ ترجمہ - متعلق کوئی علم نہیں وہ صرف اٹکل سے کام لے رہے ہیں۔ کیا انہیں کوئی دلیل دی گئی
ہے۔ ے۔ یا قرآن کریم سے انہوں نے نے علم علم حاصل حاص کیا اور وہ اسے مضبوطی سے پکڑے ے ہوئے ہیں ۔ ایسا
ہرگز نہیں۔ بلکہ انہوں نے فرمان خداوندی کو چھوڑا۔ اور اس کی پروانہ کی اور قرآن کریم نے بیان
کیا ہے کہ عیسٰی علیہ السلام وفات پاگئے ہیں پس اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔ کیا
وہ مسیح علیہ السلام کے آنے کے راز میں غور نہیں کرتے یا اُن کے دلوں پر قفل لگے ہوئے ہیں۔ یا وہ
ایسی قوم ہے جو بصیرت نہیں رکھتی ۔ اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر موسیٰ علیہ السلام اور ان کے بعد
آنے والے انبیاء کے ذریعہ احسان کیا لیکن انہوں نے اپنے انبیاء کی نافرمانی کی۔ ایک فریق نے
انہیں جھٹلایا اور ایک فریق ان کے قتل کے درپے ہوا ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ وہ ان سے اپنی
نعمت چھین لے اور دوسری قوم کو دیدے۔ پھر وہ دیکھے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ پس اس نے بنو اسمعیل
میں مثیل موسیٰ کو مبعوث فرمایا اور اس کی امت کے علماء کو موسوی سلسلہ کے انبیاء کی مانند بنایا اور اس
طرح یہود کے غرور کو ان کے تکبر کرنے کے سبب توڑ دیا اور اس نے ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کو وہ سب کچھ دیا جو اس نے موسیٰ علیہ السلام کو دیا بلکہ اس سے زیادہ دیا۔ پھر اس نے آپ کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مانند کتاب اور خلفاء دیئے اور اس کے ساتھ ظالم اور متکبر لوگوں کے
واستكبروا لعلهم يرجعون۔ فكما انه خلق الازواج كلها كذالك جعل السلسلة
الاسماعيلية زوجًا للسلسلة الاسرائيلية۔ وذالك امر نطق به القرآن ولا ينكره
الا العمون۔ الا ترى قوله تعالى في سورة الجاثية - وَلَقَدْ أَتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
الْكِتٰبَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْتُهُمْ مِنَ الطَّيِّبَتِ وَ فَضَّلْتُهُمْ عَلَى الْعَلَمِينَ
وَآتَيْنَهُمْ بَيِّنَتٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا
بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ - ثُمَّ
جَعَلْتُكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
فانظر كيف ذكر الله تعالى ههنا سلسلتين متقابلتين سلسلة موسى الى عيسى۔
وسلسلة نبينا خير الورى الى المسيح الموعود الذى جاء في زمنكم هذا۔ وانه ماجاء
من القريش كما ان عيسى ماجاء من بنى اسرائيل۔ وانه علم لساعة كافة الناس كما
بقیہ ترجمہ ۔ دلوں کو جلایا تا وہ رجوع کریں ۔ پس جیسا کہ اللہ نے تمام جوڑے پیدا کئے
ہیں اسی طرح اللہ نے سلسلہ اسما عیلیہ کو سلسلہ اسرائیلیہ کا جوڑا بنایا۔ اور یہ وہ نکتہ ہے
جسے قرآن کریم نے بیان کیا ہے اور جس کا انکار صرف اندھے ہی کر سکتے ہیں ۔ کیا تو
اللہ تعالیٰ کا قول نہیں دیکھتا جو سورہ جاثیہ میں فرمایا ہے ۔ وَلَقَدْ أَتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
الْكِتٰبَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَهُمْ مِنَ الطَّيِّبَتِ وَ فَضَّلْتُهُمْ عَلَى الْعَلَمِينَ
وَآتَيْنَهُمْ بَيِّنَتٍ مِّنَ الْأَمْرِ ۚ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا
بَيْنَهُمْ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُوْنَ - ثُمَّ
جَعَلْتُكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۔ پس
دیکھ کہ اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں دو متقابل سلسلوں کو ( حضرت موسیٰ سے حضرت عیسی
تک کے سلسلہ اور ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مسیح موعود تک کے سلسلہ کو جو
تمہارے اس زمانہ میں آیا ) کس طرح بیان کیا ہے۔ اور پھر یہ کہ وہ (مسیح موعود ) قریش
سے نہیں آیا جیسا کہ عیسی علیہ السلام بنی اسرائیل سے نہیں آئے تھے اور یہ کہ وہ تمام لوگوں
الجاثية : ۱۷ تا ۱۹
كان عيسى علما لساعة اليهود۔ هذا ما اشير اليه في الفاتحة۔ وما كان حديث يفترى۔
وقد شهدت السماء بأياتها وقالت الارض الوقت هذا الوقت فاتق الله ولا تيئس من
روح الله والسلام على من اتبع الهدى۔
L
فحاصل الكلام ان القرآن مملو من ان الله تعالى اختار موسى بعد ما
اهلک القرون الاولى واتاه التوراة وارسل لتائيده النبيين تترا۔ ثم قفا على
اثارهم بعيسى۔ واختار محمدا صلى الله عليه وسلم بعد ما اهلك اليهود
واردى۔ لا شك ولاريب ان السلسلة الموسوية والمحمدية قد تقابلتا
بقیہ ترجمہ کے لئے آخری گھڑی کے علم کے طور پر ہے جیسا کہ حضرت عیسی" یہود کی
آخری گھڑی کے لئے بطور علم تھے ۔ یہ وہ بات ہے جس کی طرف سورہ فاتحہ میں بھی اشارہ کیا
گیا ہے اور یہ کوئی ایسی بات نہیں جو افتراء کی گئی ہو بلکہ اس پر آسمان نے اپنے نشانات کے ذریعہ
شہادت دی ہے اور زمین نے کہا کہ وقت یہی ہے ۔ پس اللہ کا تقوی اختیار کرو اور اس کی رحمت
سے مایوس نہ ہو۔ اور اس پر سلامتی ہو جو ہدایت کی پیروی کرے۔
حاصل کلام یہ کہ قرآن کریم اس بات سے؟ اس بات سے بھرا پڑا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پہلی قوموں کو ہلاک
کرنے کے بعد موسیٰ علیہ السّلام کو برگزیدہ فرمایا اور انہیں تو رات دی اور پھر ان کی تائید کے لئے متواتر
نبی بھیجے پھر ان انبیاء کے نقش قدم پر عیسی کو مبعوث فرمایا۔ اور یہود کو تباہ اور ہلاک کرنے کے بعد محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو برگزیدہ بنایا۔ اور بلا شک اور بلا ریب سلسلہ موسویہ اور سلسہ محمد یہ دونوں متقابل
الحاشية۔ اعترض علي جاهل من بلدة اسمها جهل يا ذوى الحصات۔ وفي آخرها حرف
الميم ليدل على مسخ القلب والممات۔ وفرح فرحا شديدًا باعتراضه وشتمنی و ذکرنی
بأقبح الكلمات۔ وقال ان هذا الرجل يزعم ان عيسى كان من متبعى موسى وليس
ترجمہ حاشیہ۔ مجھ پر ایک جاہل نے ( جو اس شہر کا باشندہ ہے جس کا نام اے عقل مند و ! جہل ہے۔ اور
اس کے آخر میں میم کا حرف ہے جو قلوب کے مسیح ہونے اور موت پر دلالت کرتا ہے ۔ ) اعتراض کیا
اور وہ اپنے اعتراض کی وجہ سے بہت خوش ہوا۔ اور اس نے مجھے گالیاں دیں ۔ اور مجھے بُرے
وكذالك اراد الله وقضى۔ واما عيسى فهو من خدام الشريعة
الاسرائيلية ومن انبياء سلسلة موسى۔ وما اوتى له شريعة كاملة مستقلة ولا يوجد في
كتابه تفصيل الحرام والحلال والوراثة والنكاح ومسائل اخرى۔ والنصارى يُقِرُّون به
بقیہ ترجمہ۔ واقع ہوئے ہیں اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ارادہ اور فیصلہ فرمایا ہے۔ عیسی علیہ السلام تو
شریعت اسرائیلیہ کے خدام میں سے اور سلسلہ موسویہ کے انبیاء میں سے تھے۔ اور انہیں کوئی کامل اور
مستقل شریعت نہیں دی گئی تھی اور نہ ہی ان کی کتاب میں حلال و حرام، وراثت، نکاح وغیرہ کے مسائل تھے
بقية الحاشية - زعمه هذا الا باطلا وان كذبه من أجلى البديهيات ۔ بل أوتي عيسى
شريعةً مستقلةً بالذات ۔ فاغنى الذين كانوا مجتمعين عليه من شريعة الكليم واقام
الانجيل مقام التوراة فاعلم ان هذا قول لا يخرج من فم الا من فم الذي نجس
بنجاسة الجهل والجهلات۔ وذاب انف فطنته بجذام التعصبات۔ وزعم هذا
الجاهل كانه يستدل على دعواه بالفرقان الذي هو الحكم عند الخصومات ۔ وقرء
قوله تعالى۔ وَأَتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيْهِ هُدًى وَنُوْرٌ وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ
التَّوْرَيةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَلْيَحْكُمُ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ
( ترجمہ بقیہ حاشیہ ) کلمات سے یاد کیا۔ اور کہا کہ یہ شخص خیال کرتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت
موسیٰ علیہ السلام کے متبعین سے تھے اور اس کا خیال باطل ہے اور اس کا جھوٹ اجلی بدیہیات سے ہے
بلکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السّلام کو ذاتی طور پر ایک مستقل شریعت عطا کی گئی تھی اور جو لوگ
آپ پر ایمان لائے انہیں آپ کی شریعت کا پ کی شریعت کیمیہ سے مستغنی کر دیا سے مستغنی کر دیا۔ اور آپ نے انج انجیل کو تو رات کی جگہ
رکھا۔ پس جان لے کہ یہ بات اس منہ سے نکل سکتی ہے جو جہالت کی پلیدی سے ملوث ہو۔ اور جس کی سمجھ
اور فہم کا ناک تعصب کے جذام سے گل سٹر گیا ہو۔ اس جاہل نے خیال کیا ہے کہ گویا اپنے اس دعوئی پر
قرآن کریم سے جو تمام جھگڑوں میں بطور حکم ہے استدلال کرتا ہے اور اس نے (اپنے دعوٹی کے ثبوت میں )
یہ آیات پڑھیں ۔ وَآتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيْهِ هُدًى وَنُوْرٌ وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ
التَّوْرَيةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ ۔
المائدة : ۴۷ ، ۴۸
ولذالك ترى التورات فى ايديهم كما ترى الانجيل وقال بعض فرقهم انانجينا من
اثقال شريعة التورات بكفارة دم عيسى۔ واما بعضهم الآخرون فيحرمون ما حرم
التوراة ولا ياكلون الخنزير كمثل نصارى أرمينيا وهم اقدم من فرق اخرى في المدى۔
بقیہ ترجمہ اور عیسائیوں کو بھی اس بات کا اقرار ہے اس لئے تو اُن کے ہاتھوں میں جیسے انجیل
دیکھتا ہے ویسے تو رات بھی دیکھتا ہے ۔ ان کے بعض فرقے یہ کہتے ہیں کہ ہم عیسیٰ علیہ السّلام
کے خون کے کفارہ کی وجہ سے تو رات کی شریعت کے بوجھ سے نجات پاگئے ۔ لیکن اُن
کے بعض توارۃ کے بیان کردہ حرام کو حرام قرار دیتے ہیں ۔ اور وہ سور کا گوشت نہیں
کھاتے جیسے آرمینیا کے عیسائی ۔ اور وہ زمانے کے لحاظ سے تمام فرقوں سے پرانے ہیں ۔
بقية الحاشية۔ يعني ببشارة خير الكائنات۔ وما فهم سرّ هذه الآية وصال على بصوت
هو انكر الاصوات ۔ وظنّ أنّه اوى الى ركن شديد وسبنى كالقاذفات المفحشات۔
وقال انها دليل واضح على ان الانجيل شريعة مستقلة فيا اسفًا عليه وعلى غيظه
الذي اخرجه من الارض كالحشرات ۔ وان من اشقى الناس من لاعقل له ويعد نفسه
من ذوى الحصاة۔ ويعلم كل صبي وصبية من المسلمين والمسلمات فضلا من
البالغين والبالغات ۔ ان القرآن لا يامر اليهود ولا النصارى ان يتبعوا كتبهم ويثبتوا
بقیہ ترجمہ حاشیہ۔ یعنی خیر الکائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے متعلق ۔ اور اس شخص نے
اس آیت کے مفہوم کو نہ سمجھا۔ اور اس نے مجھ پر ایسی آواز سے حملہ کیا ہے جو سب آوازوں میں سے مکروہ تر
ہے اور گمان کیا کہ اس نے ایک مضبوط رکن کی پناہ لی ہے اور اس نے مجھے تہمت لگانے والی بد کار عورتوں کی
طرح گالیاں دیں اور کہا کہ ایک واضح دلیل ہے اس بات پر کہ انجیل ایک مستقل شریعت ہے ۔ ہائے افسوس
اس پر اور اس کے غصہ پر جو اس نے اس طرح نکالا جیسے زمین سے کیڑے نکل آتے ہیں اور لوگوں میں سے
بد بخت ترین وہ شخص ہے جو بے عقل ہوا اور پھر وہ اپنے آپ کو عقل مندوں سے شمار کرے اور بالغ مردوں اور
عورتوں کو جانے دو ہر مسلمان بچہ اور ہر مسلمان بچی یہ جانتی ہے کہ قرآن کریم یہود اور نصاری کو اس
واتفق كلهم على ان عيسى الى بفضل من الله وان موسى الى بالشريعة وسموهما
عهد الشريعة وعهد الفضل وسموا الأوّل عتيقا والأخر جديدًا فاسئلهم ان كنت
تشك في هذا۔ فملخص كلامنا ان الله توجه الى بنى اسرائيل رحمة منه فاقام
بقیہ ترجمہ۔ اور ان سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے فضل کے
ساتھ مبعوث ہوئے اور موسیٰ علیہ السّلام شریعت لائے تھے اور انہوں نے اس کا نام عہد شریعت
اور عہد فضل رکھا ہے اور اسے عہد نامہ قدیم بھی کہتے ہیں اور ثانی الذکر کو عہد نامہ جدید ۔ اگر تجھے
اس میں کوئی شبہ ہے تو تو خود ان سے پوچھ لے ۔ پس ہمارے کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ
بنی اسرائیل پر اپنی رحمت کے ساتھ متوجہ ہوا ۔ اور اس نے ان ، ان میں سلسلہ موسویہ قائم قائم فرمایا۔
بقية الحاشية - على شرائعهم بل يدعوهم الى الاسلام و اوامره وقد قال الله في كتابه
العزيز ۔ إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ
وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ - - فكيف يُظنُّ في الله القدوس انه يدعوا اليهود
والنصارى في هذه الآية الى الاسلام ويقول انكم لا تفلحون ابدا ولا تدخلون الجنة
الابعد ان تكونوا مسلمين۔ ولا ينفعكم توراتكم ولا انجيلكم الا القرآن۔ ثم ينسى قوله
بقیہ ترجمہ حاشیہ۔ بات کا حکم نہیں دیتا کہ وہ اپنی کتابوں کی پیروی ہیں دیتا کہ وہ اپنی کتابوں کی پیروی کریں اور اپنی شریعتوں پر ثابت قدم
رہیں بلکہ وہ وہ تو انہیں اسلام اور اس کے احکام کی طرف بلاتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اپنی معز ز کتاب میں
فرمایا ہے۔ اِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ - وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ
مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَسِرِينَ ۔ پس خدائے قدوس کے متعلق یہ گمان کیسے کیا جا سکتا
ہے ۔ جبکہ وہ یہود و نصاری کو اس آیت میں اسلام کی طرف بلاتا ہے اور کہتا ہے کہ تم کبھی بھی
کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ اور جنت میں داخل نہیں ہو سکتے سوائے اس کے کہ تم مسلمان ہو جاؤ ۔
اور قرآن کریم کے علاوہ تو رات اور انجیل تمہیں نفع نہیں دیں گی ۔ یہ کہہ کر پھر وہ
ال عمران: ۲۰ ۲ ال عمران : ۸۶
سلسلة بموسى واتمها بعيسى۔ وهو اخر لبنة لها ۔ ثم توجه الى بنی اسماعیل فاقام
سلسلة نبينا المصطفى۔ وجعله مثيل الكليم ليرى المقابلة في كل ما اتى۔ وختم هذه
السلسلة على مثيل عيسى۔ ليتم النعمة على هذه السلسلة كما اتمها على السلسلة
بقیہ ترجمہ ۔ اور عیسی علیہ السّلام کے ساتھ اس سلسلہ کو مکمل کیا اور آپ اس سلسلہ کی آخری اینٹ
تھے۔ پھر وہ بنو اسمعیل کو طرف متوجہ ہوا۔ اور اُن میں ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ
قائم کیا۔ اور آپ کو موسیٰ کلیم اللہ کا مثیل بنایا تا وہ ہر بات میں ان دونوں سلسلوں کا تقابل دکھائے
اور اس سلسلہ (محمد یہ ) کو مثیل عیسی پر ختم کیا۔ تا وہ اس نعمت کو اس سلسلہ پر پہلے سلسلہ کی طرح مکمل کرے۔
بقية الحاشية - الاوّل ويامر كل فرقة من اليهود والنصارى ان يثبتوا على شرائعهم
يتمسكوا بكتبهم ويكفيهم هذا لنجاتهم وان هذا الاجمع الضدين واختلاف في
القرآن۔ والله نزّه كتابه عن الاختلاف بقوله وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ
لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا - بل الآية التي حَرَّف المُعترض معناها كمثل اليهود
تشير الى ان بشارة نبينا صلى الله عليه وسلم كانت موجودة في التورات والانجيل
فكان الله يقول مالهم لا يعملون على وصايا التوراة والانجيل ولا يُسلمون۔
بقیہ ترجمہ حاشیہ۔ اپنی پہلی بات کو بھول جائے او جائے اور یہود اور نصاری کے ہر فرقہ کو اس بات کا حکم ہر فرقہ کو اس بات کا حکم دے کہ وہ اپنی
شرائع میں ثابت قدم رہیں اور اپنی کتابوں کو مضبوطی سے پکڑے رکھیں اور یہ ان کی نجات کے لئے کافی ہے۔
یہ تو اجتماع ضدین ہے اور قرآن کریم میں اختلاف ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے یہ کہہ کر اپنی کتاب کو اختلاف سے
پاک ٹھہرا دیا ہے کہ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ۔ بلکہ
وہ آیت جس کے معنی کو معترض نے یہود کی طرح محرف و مبدل کر دیا ہے۔ وہ تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سے متعلق اس بشارت کی طرف اشارہ کرتی ہے جو تورات اور انجیل میں موجود تھی گویا خدا تعالی کہتا ہے کہ
انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ تو رات اور انجیل کی وصایا پر عمل نہیں کرتے اور اسلام قبول نہیں کرتے۔
ا النساء : ٨٣
الاولى۔ وان كانت السلسلة المحمدية خالية من هذا المسيح المحمدي۔ فتلك اذا
قسمة ضيزى۔ ففكروا كل الفكر وليس النهى الا لهذا الامريا اولى النهى۔ ولا ينجى
بقیہ ترجمہ : اور اگر سلسلہ محمد یہ اس مسیح محمدی سے خالی ہوتا تو یہ تقسیم ناقص اور ظالمانہ ہوتی ۔ پس اے عقل مندو!
اس میں خوب غور کرو۔ عقل اسی لئے تو دی گئی ہے۔ اور انسان کو صرف صداقت ہی نجات دے سکتی ہے۔
بقية الحاشية ـ نـعـم لـو كـانت عبارة القرآن بصيغة الماضي ولم يقل وَلْيَحْكُمُ بل قال
وكان النصارى يحكمون بالانجيل فقط مکان ذالك دليلا على مدعاه و اما بقية
الفاظ هذه الآيات اعنى لفظ فيه نور وهدى فليس هذا دليلا على كون الانجيل شريعة
مستقلة اليس الزبور وغيره من كتب انبياء بنى اسرائيل هُدًى للناس أ يوجد فيها ظلمة
ولا يوجد نور فتفكر و لا تكن من الجاهلين۔ وان النصارى قد اتفقوا على ان عيسى بن
مریم ما اتاهم بالشريعة وانا نكتب ههنا شهادة جی۔اے لیفراے الذي هو بشپ لاهور
اعنی امام قسوس هذه الناحية وكفاك هذا ان كنت تخشى من سواد الوجه والذلة۔
ورأينا ان نكتب عليحدة هذه الشهادة في الحاشيه۔ منه ۔
L
بقیہ ترجمہ حاشیہ : ہاں اگر قرآن کریم کی عبارت میں ارت میں صیغہ ماضی کا ہوتا اور وہ اور وہ یہ نہ کہتا کہ وَلْيَحْكُمُ ۔ بلکہ
یہ کہتا وَكَانَ النَّصَارَى يَحْكُمُونَ بِالْإِنْجِيلِ فقط یعنی عیسائی لوگ صرف انجیل کے مطابق فیصلے
کرتے تھے تو یہ اس کے دعوئی پر ایک دلیل ہوتی ۔ پھر آیت کے بقیہ الفاظ یعنے نُور و هدی بھی انجیل
کے مستقل شریعت ہونے پر کوئی دلیل نہیں ۔ کیا زبور اور اس کے علاوہ انبیاء بنی اسرائیل کی دوسری
کتا بیں لوگوں کے لئے ہدایت نہ تھیں ۔ کیا ان میں ظلمت اور تاریکی پائی جاتی تھی اور کوئی ٹوران میں
نہیں تھا۔ پس تو فکر کر اور جاہلوں سے نہ بن ۔ اور عیسائی خود اس بات پر متفق ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام ان
کے پاس کوئی نئی شریعت نہ لائے تھے چنانچہ ہم یہاں جی ۔ اے لیفرائے بشپ لاہور (یعنی اس علاقہ کے
علاقہ کے عیسائیوں کے امام ) کی شہادت نقل کرتے ہیں۔ اگر تو روسیاہی اور ذلت سے ڈرتا ہے تو یہ شہادت
تیرے لئے کافی ہے۔ اور ہم نے مناسب سمجھا ہے کہ ہم اس شہادت کو علیحدہ حاشیہ میں نقل کریں ۔ منہ
لے یہ حاشیہ اس اشتہار کے آخر میں درج ہے۔ (مرتب)