مجموعہ اشتہارات (جلد 3)
حصہ 21
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
گورنمنٹ کی خوشامد کا کونسا موقع تھا۔ کیا گورنمنٹ نے مجھ کو مجبور کیا تھا کہ میں ایسی کتابیں تالیف
کر کے ان ملکوں میں روانہ کروں اور اُن سے گالیاں سنوں میں یقین رکھتا ہوں کہ یہ گورنمنٹ
عالیہ ضرور میری ان خدمات کا قدر کرے گی اور وہ لوگ جو سراسر بغض اور حسد سے آئے دن
خلاف واقعہ میری نسبت شکایتیں کرتے رہتے ہیں وہ ضرور شرمندہ ہوں گے۔ کیونکہ کوئی
امر پوشیدہ نہیں جو ظاہر نہ ہو جائے ۔ ایک مگار انسان کب تک اپنی مگاری چھپا سکتا ہے یا ایک
مخلص انسان کب تک چھپ سکتا ہے۔
اب پھر ہم اصل مطلب کی طرف رجوع کر کے لکھتے ہیں کہ میں نے صاحب منار کی
دھوکہ دہی کے کھولنے کے لئے صرف ایڈیٹر مناظر اور ہلال کی با مبالغہ تعریف پر ہی حصر نہیں رکھا
بلکہ عربی میں ایک اور رسالہ نکالا ہے اور ایڈیٹر منار سے بڑے مبالغہ کے ساتھ نظیر طلب کی ہے۔
اور اس رسالہ سے پہلے ایک چھوٹا سا رسالہ اس کے متنبہ کرنے کے لئے بھیجا جائے گا تا اگر وہ
عاجزی سے اپنا قصور معاف کرانا چاہے تو پھر اُس ذلت سے بچ جائے کہ جو بالمقابل لکھنے کے
وقت اس کو پیش آنے والی ہے لیکن اس کی بد قسمتی سے ان رسالوں میں بھی گورنمنٹ کی تعریف
اور جہاد کی مخالفت موجود ہے۔ پس اگر اس کے اشتعال کا باعث مخالفت جہاد کا مسئلہ ہے ۔
جیسا کہ یقیناً سمجھا گیا۔ اور اس کے پُر رنج اشارات سے ظاہر ہو رہا ہے تو ان رسالوں کو پڑھ کر یہ
اشتعال اور بھی زیادہ ہوگا ۔
بالآخر ہم سب مخالف مولویوں کو اطلاع دیتے ہیں کہ صاحب منار کی مخالفت ان کے لئے کچھ
بھی جائے خوشی نہیں اور جو کچھ عظمت اہلِ زبان ہونے کی اس کو دی گئی ہے آثار سے معلوم ہورہا ہے
کہ وہ جلد تر اس سے رُخصت ہونے کو ہے۔ ان مولویوں کو یہ بھی خبر نہیں کہ دراصل ملک مصر عجم میں
داخل ہے اور ان کی عربی تمام عربی زبانوں سے بدتر ہے۔ نمونہ اتنا ہی کافی ہے کہ افغذ کو کہتے
ہیں۔ اور اُن کا محاورہ بہت غلط اور عربی فصاحت سے نہایت دور ہے اور وہ اپنے تئیں فصیح بنانے
کے لئے ہندیوں سے زیادہ مشکلات میں ہیں کہ ان کی زبان غلط بولنے پر عادی ہوگئی ہے ۔ مگر
ہندیوں کی لوح طبیعت غلطی سے مبرا اور صحیح طریق قبول کرنے کے لئے مستعد ہے۔ اسی وجہ
سے کتاب انسکلو پیڈیا میں ایک محقق انگریز لکھتا ہے کہ عرب کی تمام زبانوں میں سے بدتر زبان
وہ ہے جو مصر میں رائج ہے۔
غرض مولویان پنجاب اب عنقریب دیکھ لیں گے کہ جس شخص پر ناز کیا ہے اس کو علم ادب میں
کہاں تک دخل ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى
المشتهر خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان
مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان
مورخه ۱۸ نومبر ۱۹۰۱ء
( یہ اشتہار ۲۶×۲۰ کے دو صفحوں پر ہے )
تبلیغ رسالت جلده اصفحه ۲۵ تا ۲۹)
لد
الطَّاعُون
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسَلامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى أَمَّا بَعْدُ
حمد مر خدا را
خدا
اے
حمد
و
سلام
اور
اس
بر
بندگان برگزیده
کے برگزیدہ
دے۔
بندوں
اما بعد
پر سلام
کی
فَاعْلَمُوا أَيُّهَا الإِخْوَانِ أُولُو النّهى۔ رحمكم الله في الأولى
دو جہاں بر شما رحم فرماید
برادران دانشمند خدا
در
ہر
بھائیو اے دانشمند و خدا تعالیٰ تم پر دونوں جہانوں میں رحم
والأخرى۔ ان الطاعون قد حلت بلادكم۔ و فلت اكبادكم۔
بدانید که طاعون در شہر ہائے شما رخت اقامت انداخته و جگر ہائے شمارا
کرے طاعون نے تمہارے شہروں میں ڈیرے ڈال دئے اور تمہارے جگروں کو پارہ پارہ کر دیا
و تخطف كثيرا من احباء كم ۔ و اباء كم و ابناء كم وبناتكم و نساء كم
پاره پاره کرده است و بسیار وی را از دوستان و پدران و پسران و دختران و زنان
اور تمہارے بہت سے دوستوں باپوں بیٹوں بیٹیوں اور جوروں اور ہمسائیوں
و جيرانكم و خلانكم و لكم فيه بلاء عظيم من الله العليم الحكيم
و ہمسائیگان از شمار بوده درین مصیبت برائے شما از خداوند دانا و مهربان آزمایش بزرگ ست
کو اچک کر لے گئی اور تمہارے لئے اس میں خداوند علیم حکیم کی طرف سے بڑا ابتلا اور امتحان
ولا يـــنـــزل بــلاء الا بسبب من الاسباب الاربعه۔ و كذالك
وہر بلائے
است و
از
را که نازل می شود چار سبب
ہے۔ اور جو بلا نازل ہوتی ہے اس کے چار ہی سبب ہوتے ہیں اور ابتدائے
جرت سنة الله من بدء الفطرة الاول اذا تخطى الناس
آغاز آفرینش سنت خداوندی بر ہمیں منوال جاری است اول آنکه چون مردم از راه
فطرت سے خدا کی سنت اسی طرح جاری ہے۔ پہلا یہ ہے کہ جب لوگ خدا کی خوشنودی کی
مراضى الله واتـلـفـوا حقوقه بترك العبادة والعفة۔ و جعلوا
رضائے حق دور افتند و عفت و عبادت را ترک گفته حقوق و برا ضائع سازند و زندگی
راہوں سے نکل جاتے اور عفت اور عبادت کو چھوڑ کر اس کے حقوق تلف کر دیتے ہیں ۔ اور خودی
يعيشون بطرًا و فخرًا ولا يلتفتون الى الاخرة۔ ولا
در خوبینی و ناسپاسی و پند اکبر برند و نگا ہے بسوئے آخرت نکنند و از ارتکاب
اور گھمنڈ میں زندگی بسر کرتے ہیں اور آخرت کی طرف دھیان نہیں کرتے اور
يبالون فسقا و فجورًا ولا يقومون على حدود
خداوندی بجا
و
و رعایت
حدود
فق
فجور با کے ندارند
فسق و فجور کی پرواہ نہیں کرتے اور خدا کی حدوں کی پاسداری نہیں کرتے
نیا
حضرة العزة ۔ و يدوسون احكامه و يفسقون
ورند
و
احکام
دے
را
در زیر پا بسپرند
و
پیش
اور اس کے حکموں کو پامال کرتے اور اس کے سامنے
و
جلد سوم
امـــــــامــــــه ويــغـضـبــونــه بالا صرار على الجرائم
سیاه کاریها
بکنند -
از پا فشرون در گناهان
بدکاری کرتے اور کھلے جرموں پر اصرار کر کے اسے غصہ دلاتے ہیں
الفاحشة۔ الثانى اذا لم يطيعوا اولی الامر
بزرگ ویرا در خشم آورند دوم آنکه چون سر از اطاعت آل اولی الامران
کی نافرمانی
دوسرا
جب
لوگ
ان
اولوالا مروں
الذين يدعونهم الى المصالح الدينية والدنيوية
بیرون کشند که ایشاں سوئے
مصالح دنیا
دین می خوانند
کرتے ہیں جو مصلحت الہی سے انہیں دیئے جاتے ہیں اور رعیت کے
و
وقد او توهم بالمصلحة الالهية وجعلوا كروشم
مصلحت ایزدی اوشان را بر سر ایشان مسلط گردانیده و اوشاں
انبار غلہ کے لئے بجائے مہر کے
و
ہوتے
ہیں ۔
لعرمة الرعية و كذالك اذا عصوا ملوكهم
در حق رعیت بمنزلہ مہرے بر انبار غله می باشد و رعایا مفسد و باغی گردد
اور
و
رعايا
مفسد
اور
باغی
بن
جاتی
و افسدوا و ابغوا و خرجوا من ربقة الاطاعة
از
پا
جاده
اطاعت کی رسی اتار ڈالتی
فرمان
ہے۔
بیرون
اور
نهد
پذیری
اور معروف باتوں اور
وما نصر وهم فى المعروف و الامور المندوبة
مددگار آں حکام نباشند
و
در
امور معروفه
و
مند و به
جائز
امروں
میں
ان
کی
مدد
نہیں کرتی
و
و ظنوا فيهم ظن السوء و قلبوا امــــــورهــــــم
در حق ایشان گمان بدرا
در
دل راه
بدید
و
از
راه
اور ان کی نسبت بد گمانی کرتی اور لڑائی اور مقابلہ کر کے ان کے
بالمعاوضة و المقابلة و المجادلة۔ وما تأدبوا معهم و ما انقادوا
و در رنگ سعادت مندال
ستیزد آویز کاروبار ایشان را شیرازه وایکند
معاملات کو درہم برہم کرتی ہے اور وفاداروں اور سعادت مندوں کی طرح
لأوامر هم كأهل الوفاء والسعادة و ارادوا ان يقطعوا ما
وفا کیشان با ایشان رفتار نه نماید و از قبول احکام ایشان سرباز بزند و بخواهد که
اُن سے بادب پیش نہیں آتی اور ان کے حکموں کو نہیں مانتی اور خدا کے جوڑے ہوئے
وصل الله ويدفعوا ما اتى به الله بالحمكة العظمية - الثالث
آن چیز را ببرد که خدا پیوستن آنرا می خواهد و آن چیز را دفع بکند که خدا آنرا نظر بر مصالح بزرگ آورده سوم آنکه
کو کاٹنا چاہتے اور دفع کرتے ہیں اس شے کو جسے خدا بڑی بھاری مصلحت سے لایا ہے۔ تیسرا
اذا ضنوا بقبول امام بعث على رأس المائة۔ وارسل
چون در قبول کردن آن امام بخل بورزند که بر سر صد مبعوث شده ـ و با دلائل
جب لوگ اس امام کے قبول کرنے میں بخل کریں جو صدی کے سر پر مبعوث ہوا۔ اور
بالدلائل الساطعة۔ وجحدوا بأيــاتــه و استيقنتها
کمینگی نشانہائے ویرا
و
دانسته
از
و
روشن آمده
بخجل
روشن دلیلوں کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہو اور جان بوجھ کر بخل اور کمبینہ پن سے اس کے نشانوں
انفسهم بالبخل والدناءة۔ و أذوه و حـقـروه و کفروه
و
بر
آزار
و
تکفیر و تحقیرش کمر
انکار بنمایند
کا انکار کریں اور اس کی ایذا دہی اور تحقیر
به
بندند
اور تکفیر کریں
و
و ارادوا ان يقتلوه بالسيوف والأسنة و رفعوا
بخواهند که با تیغ
و
ستانش بکشند
و
از
بیداد
سے
و
اور تیغ و سنان سے اسے مار ڈالنا چاہیں اور ظلم اور فریب
الامر الى الحكام ظلما و زورا واخفوا وجه الحقيقة
ستم سگالی قضیه ها را به حکام ببرند و بر چهره حقیقت کار پرده ها بیگفتند
حکام تک مقدمے لے جائیں اور اصل بات کو پوشیدہ کر دیں۔
الرابع اذا صار الناس كدود يأكل بعضه بعضا وما
چهارم آنکه چون مردم مانند مور و مار و دام یکدیگر را بخورند و نشانی
چوتھا جبکہ لوگ کیڑوں مکوڑوں کی طرح ایک دوسرے کو کھانے لگ جائیں۔ اور
الرحمة ۔ ولم يبق فيهم رحم
از
بقى فيهم ذرة من
رحم
دل شال نماند
در
ذرا بھی ان میں رحم نہ
و
رہے
و
رحم آوردن
بر
خلق
اور مخلوق پر ترس کھانا
على الخليقة و ما رعوا حق الصغار و لا حقوق العلية
پاس حق
اور چھوٹے
کوچک
و
بزرگ
را
بگذارند
بڑے کی حق کی رعایت ترک کر دیں۔
فهذه اربع من علل الطواعين الـــحــــاطمة نسئل الله
آگاه باشید که طاعون نابود سازنده خانه برانداز را ہمیں چار سبب است ۔ از خدا مسئلت
یاد رکھو نابود کرنے والی طاعون کے یہی چار سبب ہیں۔ ہم خدا سے دعا کرتے ہیں
ان يحفظنا و احبابنا منها بالفضل والرأفة و عندى شر الاسباب
می نمائیم که مارا و دوستان ما را بفضل و کرم خویش ازاں نگہ بدارد و ہمیں سبب ہائے بد
کہ وہ ہمیں اور ہمارے دو دوستوں کو اپنے فضل سے اس سے حفوظ رہ محفوظ رکھے اور میرے نزدیک یہی
هي هذه ولا يعرفها الا ذو الفطنة۔ فاتقوا الله
خدا
سے
ڈرو
در گمان من است وے دانشمندان پے بہم آں مے برند - پس از خدا ترسید
بڑے سبب ہیں مگر دانشمندان اسباب کو سمجھتے ہیں ۔ سو
ولا تقربوها ان كنتم ترتادون طرق السلامة
گرد این اسباب نگردید
و
اگر
سلامت
بر
می خواهید
تو ان سیبوں کے نزدیک نہ
ہو
جاؤ
اور سلامتی چاہتے
وقد قلت من قبل فما اصغيتم۔ وهديت فما
و راه بشما نمودم ولی شما
و من پیش از میں بار نیز بشما گفتم ولیکن شما گوش نه کردید
اور میں نے اس سے پہلے بھی کہا مگر تم نے کان نہ دھرے اور میں نے راہ بتائی
اهتديتم ۔ وأريت فما رأيتم واليوم القي في روعي
ہدایت نیافتید و شمارا وا نمودم ولی شما ندیدید امروز در دلم انداختند که آل وصیت را
پر تم نے ہدایت نہ پائی اور میں نے تم کو دکھایا پر تم نے نہ دیکھا۔ آج میرے دل میں آیا ہے
ان اكرر تلك الوصية۔ واستـخـلـص بـاتـمـام الحجة۔ لنفسى البرية
بر شما تکرار کنم و برائے استخلاص بریت نفس خود مجھے
آورم
کہ پھر ایک دفعہ تمہیں وصیت کر دوں اور اپنی بریت کے لئے حجت پیدا کرلوں۔
فاسمعوا ولا تــعـــرضــوا۔ واتقوا ولا تـفسقوا۔ وقوموا لله ولا
در دست
پس بشنوید و رو برنتابید و از خدا ترسید و از فرمان وی سر باز نزنید و برائے خدا ایستاده
سنو اور منہ نہ پھیرو اور خدا سے ڈرو اور اس کے حکموں کو نہ توڑو اور خدا کے لئے
تقعدوا واطيعو ولا تتمردوا واذكروا الله ولا تغفلوا
باشید و سست منشینید و گفتار مرا بپذیرید و ترک سرکشی بکنید و خدا را یاد آورید و از غفلت باز آئید
کھڑے ہو جاؤ اور سست مت بیٹھو اور کہا مانو اور سرکشی نہ کرو اور خدا کو یاد کرو اور غفلت چھوڑ دو
واعتصموا بحبل الله جميعًا ولا تتفرقوا و زكوا نفوسكم و لاتتدنسوا
و همه فراهم شده ریسمان خداوندی را پنجه بزنید و پراگنده و پریشان نشوید و نفس ہائے خود را پاک بکنید و آلودہ
اور سب مل کر خدا کی رسی کو پکڑ لو اور فرقہ فرقہ نہ بنو اور اپنے نفسوں کو پاک کرو اور میلے کچیلے نہ
وطهروا بواطنكم ولا تــلــطــخـوا واعبدوا ربكم مخلصين
و چر کیں نگردید و باطن ہائے خود را صاف نمائید و از آلودگی ہا پر ہیزید و پروردگار خود را بپرستید و باوے کسے را
رہو اور اپنے باطنوں کو پاک کرو اور آلودگی سے بچو۔ اور اپنے رب کی عبادت کرو اور شرک
ولا تشركوا۔ وتصدقوا ولا تبخلوا۔ واصعدوا الى
و از مال خود صدقات بکشید و بخیل نباشید - و کوشش بکنید
انبار نسازید
رو
نہ کرو اور صدقے
اور بخیل
نہ بنو اور آسمان پر چڑھنے
السماء و الى الارض لاتــــخــلــدوا وارحموا
که بر آسمان بالا رفتن میسر آید و بر زمین سر فرود نیارید و
زمین کی طرف
کی کوشش کرو
اور
نه
بر
زیر دستان
جھکو
ضـعـفـــائــكــم في الارض ترحموا في السماء و تــنــصــروا
بر شما
بخشایش
بخشائید
じ
اور
آورند
ضعفوں پر رحم کرو تاکہ تم پر بھی آسمان میں رحم کیا جائے
واطيعوا الله و ملولكم ولا تفسدوا ۔ ولا تــخــــالــفـــوا
و غاشیه اطاعت خدا
و شاهان خود بر دوش بردارید و شورو فساد برپا نکنید
اور خدا اور اپنے بادشاہوں کی اطاعت کرو اور فساد نہ کرو اور حکام کے حکموں اور
الحكام في احكامهم و قضاء هم و فصلهم و امضاء هــم
در پیش احکام
فرامین
امضا ہائے حکام سر نیاز خم بنائید
فیصلوں اور پروانوں وغیرہ میں ان کی مخالفت نہ کرو اور ان کی رضا کے خلاف ایک
و
و
و
ولا تقدموا القدم ولا تؤخروا خلاف رضاء هـــم
و خلاف
رضائے
ایشان
گامے
پیش
و
پس
نهید
قدم بھی آگے پیچھے نہ رکھو اور جب کوئی ان کی طرف سے کوئی حکم آوے
و اذا امــــرتـــم فــــاحـضـروا و لا تقوموا كسالى عند دعائهم
و ہرگاہ فرمانے از سوئے ایشان فرا رسد در ساعت بیائید و بر آوا ایشاں کوفته و خسته وار
تو حاضر ہو جاؤ اور ان کے بُلانے پر سست اور ہار کھائے ہوئے نہ بنو۔
ولا تجاوزوا قوانينهم ولا تقربوا توهينهم۔ واذا أُشــرتــم
نه نشینید و خلاف قوانین ایشان را نه روید و توهین و اہانت ایشان رواندارید و چون خدمتے
اور ان کے قانون کی خلاف ورزی نہ کرو اور ان کی توہین نہ کرو اور جب کوئی خدمت
الى خدمة فسارعوا الى الامتثال واسعوا ولو على
بشما تفویض کنند در بجا آوره نش بجان دل بکوشید اگرچه بر قلہ کوہ ہائے
تمہیں سپرد کی جائے تو بہت جلد حکم مانو اور اس کے پورا کرنے کی سعی کرو خواہ پہاڑوں کی
قنن الجبال۔ ولا تنحتوا معاذير كالجهال۔ ولا تابوا
بلند بر آمدن ضرورت افتد و چون جاہلاں بہانہ پیش نیاورید و چوں دوں ہمتاں
چوٹیوں پر چڑھنا پڑے اور جاہلوں کی مانند عذر نہ تراشو اور خوب سمجھ لو کہ
كـــــــالــــقــوم الارذال ۔ واعملوا ان السلامة كلهـــــــا
سرباز نزنید و بدانید
که
قبول
احکام
سلامتی حکموں کے قبول کرنے میں ہے
است
سلامت
در
في قبول الاحكام والملامة كلها في الابـــــاء
در
پیکار کردن ۔
نافرمانی
و
ملامت
نا فرمانی اور جھگڑے
میں
ملامت و
اور
والخصام۔ وانا نشكر الله على ما من علينا بعهد
زیر سایہ عہد
خدا
در
ما سپاس
بجا می آریم که ما را
ہے اور ہم خدا کا شکر کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں سلطنت برطانیہ
السلطنة البرطانية وافاض علينا بتوسطها
سعادت مهد دولت برطانیه با کرامت فرموده و بتوسط این دولت بزرگ
کا عہد بخشا اور اس کے ذریعہ سے
بڑی بڑی مہربانیاں اور
انواع الألاء بالالطاف الرحمانية فوجدنا بقدومها
در حق ما مهربانی با کرده
قدوم
ایں
عظمی
فضل ہم پر کئے ہم نے اس سلطنت کے آنے سے انواع اقسام کی
از
ما
دولت
انواع النعم و هذب قومنا و علموا واخرجوا
نعمتها
دیدیم
قوم
محلیه
علم
نعمتیں پائیں ہماری قوم نے علم اور تہذیب سیکھی
و
ادب
اور بہائم کی
من عيشة الـــنـــعـــم ونــقــلــوا الـــى الــكـــمــــالات الانسانية
آراسته شده
از طور زندگی بہائم بیرون آمدن و مرا میتر آمده
زندگی سے نکلنا انہیں نصیب ہوا اور حیوانی جذبوں سے نکل کر انسانی کمالات
و
من الجذبات الحيوانية۔ فحصل لنا امن و امان
و پوشش جذبات حیوانیه را از تن برون کرده حله فاخره کمالات انسانی
پر پہنچنا میسر آیا
ہمیں اس گورنمنٹ کے طفیل
سو
فوق الامل بل فوق حدود الافكار وطفقنا نَدِج
در بر کرده مارا فی الحقیقت از طفیل این دولت کبری بیرون از وهم و گمان امن و امان حاصل شده
امید اور فکر سے بڑھ کر امن اور امان ملا۔ اب ہم زمین پر گایوں کی
على الارض دج الصوار بل كالعشار۔ بالتؤدة والهون
مکنون ما می توانیم که چون گاواں بلکہ چوں شتران بآرام و آسانی
طرح نہیں بلکہ باردار اونٹنیوں کی مانند بڑے وقار اور سہولت سے سفر
و الوقار ۔ من غير خوف المتخطفين و الشانين
بر روئے زمین سیر و ساحت
کنیم و مارا پیچ باک از رهزنان و بداندیشان
کرتے ہیں اور ہمیں ڈاکوؤں اور بد ذات دشمنوں کا کچھ بھی ڈر نہیں ہوتا
من الاشرار و ندلج ندلِج وحدانــــــا فــي الــفـــلا
نیست و در پاره اول شب و آخری آں تنہا بے خوف و خطر از
اور ہم رات کے پہلے حصہ میں اور پچھلے میں اکیلے بلاخوف و خطر
و بلا خوف من الاغيار۔ وأجرى الوابورة فما
جاری شدن گاری آتشیں
اغیار و نتطار می توانیم که راه بردیم
و
سفر کرتے ہیں ۔ اور ریل گاڑی کے چلنے
سے
اونٹوں
بقى حاجة الى الأفائيل و الـقـوافـل و الـمـحـصــار فـاصـلـحـوا
شتران و قافله ها و اسپان را از کار بر انداخته هیچ احتیاجے بأنها نمانده
اور قافلوں اور گھوڑوں کی کوئی ضرورت نہیں رہی ۔ اب مناسب
ہے
نیــــاتـــكــم و احسنوا الظن في هذه الدولة۔ و أتـــوهـــــا
اکنوں باید کہ نیت ہائے خود را راست بکنید و در حق این دولت بزرگ گمان نیک بکنید و با دل صاف و
کہ اپنی نیتوں کو درست کرو اور اس سلطنت کی نسبت نیک گمان کرو اور صاف دلی
مطيعين بصفاء الطويّة و لا تعثوا في الارض باغين
پاک در حضور وی حاضر بیائید و چوں باغیاں در زمین فتنه و غوغا برمی نگیرید۔
اور پاک نیت سے اس کے حضور حاضر ہو۔ اور زمین میں باغیوں کی طرح فساد کرتے