مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

حصہ 38

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الإشاعة أن دوئى كان كالملوك العظام في الشهرة، وما كان رجل في أمريكة ولا
في يورب من الأكابر والأصاغر إلا كان يعرفه بالمعرفة التامة۔ وكانت له عظمة
ونباهة كالسلاطين في أَعْيُن أهل تلك البلاد، ومع ذالك كان كثير السياحة،
يصطاد الناس بوعظه كالصياد۔ فلذالك ما أبى أحد من أهل الجرايد أن يطبع ما
أُرسل إليه في أمره من مسألة المباهلة، بل ساقهم حرص رؤية مآل المصارعة
إلى الطبع والإشاعة والجرائد التي طبعت فيها مسألة مباهلتي ودعائي على
دوئي هي كثيرة من جرائد أمريكة، ولكنا نذكر على طريق النموذج شيئًا منها
في حاشيتنا هذه۔
بقیہ ترجمہ : اور امریکہ اور یورپ کے بڑے اور چھوٹے طبقوں میں کوئی فردا ایسا نہ تھا جو اس کو پورے طور پر نہ جانتا
ہو۔ اور ان ملکوں کے رہنے والوں کی نگاہوں میں اس کی عظمت اور شرف بادشاہوں کی طرح تھا ۔ مزید
برآں وہ بہت سفر کرنے والا شخص تھا۔ اور اپنے وعظ سے لوگوں کو شکاری کی طرح شکار کرتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ
اخبار والوں میں سے کسی نے اس مضمون کو چھاپنے سے کبھی انکار نہ کیا جو اسے اس کے متعلق بسلسلہ مباہلہ بھیجا
جاتا ۔ بلکہ اس گشتی کے انجام کو دیکھنے کی شدید خواہش نے انہیں اس طباعت واشاعت پر آمادہ کیا۔اور جن
اخبارات میں میری دعوت مباہلہ اور ڈوئی کے خلاف میری دعا چھپی وہ بہت سے امریکی اخبار ہیں لیکن ہم
بطور نمونہ ان میں سے چند ایک کا ذکر اس حاشیہ میں کرتے ہیں لیے
لے یہ حاشیہ اگلے صفحہ سے شروع ہوتا ہے ۔ ( ناشر )

نمبر اسم الجريدة وتاريخه
الحاشية
ترجمة خلاصة مضمونها
جلد سوم
ا شکاگو انٹر پریٹر إن الميرزا غلام أحمد رجلٌ من الـفـنـجـاب، وهو يدعو
جون ۱۹۰۳ء ڈوئی" للمباهلة ۔ أيظن أنه يخرج في هذا الميدان؟ وإن
الميرزا يكتب أن دوئى مفترى كذاب في دعوى النبوة،
وإني أدعو الله أن يُهلكه ويستأصله كل الاستيصال۔ ويقول:
إني على الحق، وإن دوئى على الباطل، فالله يحكم بيننا بأنه
يُهلك الكاذب، ويستأصله في حين حياة الصادق۔ وإن
الميرزا غلام أحمد يقول : إنى أنا المسيح الموعود وإن
الحق في الإسلام۔
ٹیلیگراف ۵ جولائی ۱۹۰۳ء مطابق بما سبق بأدنى تغير الألفاظ ۔
اركونات سان فرانسسکو مطابق بما سبق بأدنى تغير الألفاظ، ومع ذالك قال إن هذا
یکم دسمبر ۱۹۰۲ء الطريق طريق معقول ومبنى على الإنصاف۔ ولا شك أن
الرجل الذي يُستجاب دعاؤه فهو على الحق من غير شبهة۔
ترجمہ حاشیہ
نمبر اخبار کا نام اور تاریخ
1 شکا گوانٹر پر بیٹر
جون ۱۹۰۳ء
خلاصہ مضمون کا ترجمہ
مرزاغلام احمد پنجاب کے رہنے والے ہیں اور وہ ڈوئی کو دعوت مباہلہ دیتے ہیں۔ کیا خیال کیا جا
سکتا ہے کہ وہ (ڈوئی ) اس میدان میں نکلے گا۔ مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ ڈوئی دعوائے نبوت
میں مفتری اور کذاب ہے۔ اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اسے ہلاک کرے اور اس کی
پوری طرح بیخ کنی کرے۔ اور وہ (مرزا صاحب) کہتے ہیں کہ میں حق پر ہوں اور ڈوئی باطل پر
ہے۔ اس لئے اللہ ہمارے درمیان یوں فیصلہ کرے گا کہ وہ کا ذب کو ہلاک کرے گا اور صادق
کی زندگی میں ہی اس کی بیخ کنی کرے گا۔ اور مرزا غلام احمد کہتے ہیں کہ میں ہی مسیح موعود ہوں
اور حق صرف اسلام میں ہے۔
2 ٹیلیگراف ۵ جولائی ۱۹۰۳ء الفاظ کے معمولی تغیر سے مضمون مذکورہ بالا کے مطابق ۔
3 ارگوناٹ ۔ سان فرانسسکو الفاظ کی معمولی تبدیلی سے مضمون مذکورہ بالا کے مطابق ۔ مزید براں ایڈیٹر کہتا ہے کہ
یکم دسمبر ۱۹۰۲ء
یہ طریق فیصلہ معقول طریق اور مبنی بر انصاف ہے۔ اور یقیناً جس شخص کی دعا قبول ہو
گی وہی بلا شبہ حق پر ہو گا۔

نمبر اسم الجريدة وتاريخه
بقية الحاشية
ترجمة خلاصة المضمون
لٹریری ڈائجسٹ ذكر مفصلا كل ما دعوت به دوئى للمباهلة، وطَبَعَ عَكس
نیویارک ۲۰ جون ۱۹۰۳ء صورتى وصورته، والباقي مطابق بما سبق۔
نیویارک میل اینڈ ایکسپریس عنوان ذكره: "مباهلة المدعيين"، وذكر دعائى على
۲۸ جون ۱۹۰۳ء "دوئى"، ثم ذَكَرَ أن الأمر الفيصل هلاك الكاذب في حين
هیرلڈ روچسٹر
۲۵ جون ۱۹۰۳ء
ریکارڈ بوسٹن ۲۷۰ جون
حياة الصادق۔ والباقي مطابق بما سبق۔
ذكر أن دوئى“ دعى للمباهلة، ثم ذكر تفصيلا ما سبق من البيان۔
مطابق لما سبق۔
١٩٠٣ء
ایڈورٹائزر - ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
//
۹ پایلاٹ بوسٹن
۲ جون ۱۹۰۳ء
ذکرنی وذکر "ڈوئی"، ثم ذكر دعاء المباهلة۔
ترجمہ بقیہ حاشیہ
نمبر اخبار کا نام اور تاریخ
خلاصہ مضمون کا ترجمہ
4 ٹریری ڈائجسٹ نیو یارک ڈوئی کو میری دعوت مباہلہ کا مفصل ذکر کیا گیا ہے اور میری اور اس کی تصویر کا عکس
۲۰ جون ۱۹۰۳ء
طبع کیا ہے باقی بیان مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔
5 نیو یارک میل اینڈ ایکسپریس دو مدعیوں کے درمیان مباہلہ کے عنوان سے ذکر کیا ہے اور ڈوئی کے خلاف
۲۸ جون ۱۹۰۳ء
6 میرلڈ روچسٹر
۲۵ جون ۱۹۰۳ء
میری دعا کا ذکر کیا ہے۔ پھر اس کے بعد یہ لکھا ہے کہ فیصلہ کن امر یہی ہے کہ کا ذب
صادق کی زندگی میں ہلاک ہو گا ۔ باقی بیان مذکورہ بالا مضمون کے مطابق ہے۔
اس اخبار نے اس امر کا ذکر کیا ہے کہ ڈوئی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے ۔ پھر اس
نے تفصیل سے مذکورہ بالا بیان کا ذکر کیا ہے۔
7 ریکارڈ بوسٹن ۲۷ / جون ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔
8 ایڈورٹائرز ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے
9 پاکٹ بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء میرا اور ڈوئی کا ذکر کیا ہے بعد ازاں دعوت مباہلہ کا ذکر کیا ہے۔

بقية الحاشية
اسم الجريدة وتاريخه
۱۰ پاتھ فائینڈر واشنگٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
ا انٹر اوشن شکاگو ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
ترجمة خلاصة المضمون
ذكر كمثل ما سبق۔
ذكر كمثل ما سبق۔
۱۲ ڈیمو کریٹ کرانیکل روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء عنوان ذكره للمباهلة، والباقي مطابق لما سبق۔
۱۳ شکاگو
۱۴ برلنگٹن فری پریس۔ ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
۱۵ ووسٹر سپائی ۔ ۲۸ جون ۱۹۰۳ء
۱۶ شکاگو انٹر اوشن ۲۸۰ جون ۱۹۰۳ء
البنی پریس ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
۱۸ | جیکسنول ٹائمز ۲۸۰ جون ۱۹۰۳ء
۱۹ بالٹی مور أمريكن ۔ ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
۲۰ بفلو ٹایمز ۔ ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
نمبر
ترجمہ بقیہ حاشیہ
اخبار کا نام اور تاریخ
10 پاتھ فائنڈ ۱۹۰۳ء
شنگٹن ۲۷ / جون
11 انٹر اوشن شکاگو ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
//
//
//
ذكر دعاء المباهلة
//
//
//
//
خلاصہ مضمون کا ترجمہ
مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔
مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔
12 ڈیموکریٹ کرانیکل روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کے ذکر کا عنوان اور باقی مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔
13 شکاگو
مباہلہ کے ذکر کا عنوان اور باقی مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔
14 برنگٹن فری پریس ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
مباہلہ کے ذکر کا عنوان اور باقی مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔
15 ووسٹر سپائی ۲۸ جون ۱۹۰۳ء
16 شکا گوانٹر اوشن ۲۸ جون ۱۹۰۳ء
مباہلہ کے ذکر کا عنوان اور باقی مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
17 البنی پر لیس ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
18 جیکسئول ٹائمنز ۲۸ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
19 بالٹی مورا میر یکن ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
20 بفلو ٹائمنز ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے

بقية الحاشية
نمبر
اسم الجريدة وتاريخه
ترجمة خلاصة المضمون
۲۱ نیویارک میل ۲۵۰ جون ۱۹۰۳ء
ذكر دعاء المباهلة
۲۲ | بوسٹن ریکارڈ ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
۲۳ | ڈیزرٹ انگلش نیوز ۲۷۰ جون ۱۹۰۳ء
//
//
۲۴ | هیلینا ریکارد ۔ یکم جولائی ۱۹۰۳ء
۲۵ | گروم شایر گزٹ ۔ ۱۷ جولائی ۱۹۰۳ء
۲۶ نونیٹن کرانیکل ۔ ۷ ا جولائی ۱۹۰۳ء
۲۷ هئوسٹن کرانیکل ۳ //
۲۸ سونا نیوز ۔
۲۹ جون
//
//
۲۹ رچمنڈ نیوز ۔ یکم جولائی ۱۹۰۳ء
۳۰ | گلاسگو ہیرلڈ ۔ ۲۷/ أكتوبر ١٩٠٣ء
//
//
//
//
//
//
//
//
۳۱ نیویارک کمرشل ایڈورٹائیزر ۲۶۰ اکتوبر ۱۹۰۳ء
۳۲ دی مارننگ ٹیلیگراف ۔ ٢٨/ أكتوبر ١٩٠٣ء ذكر دعاء المباهلة وذكر دوئى۔
منه
ترجمہ بقیہ حاشیہ
نمبر
اخبار کا نام اور تاریخ
خلاصہ مضمون کا ترجمہ
21 نیو یارک میل ۲۵ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
22 بوسٹن ریکارڈ ۲۷ جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
23 ڈیزرٹ انگلش نیوز ۲۷ / جون ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
24 میلینا ریکارڈ یکم جولائی ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
25 گروم شائر گزٹ ۷ اجولائی ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
26 نونیٹن کرانیکل ۷ ار جولائی ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
27 ہیوسٹن کرانیکل ۳ جولائی ۱۹۰۳ء
28 سونا نیوز ۲۹ جون ۱۹۰۳ء
29 رچمنڈ نیوز یکم جولائی ۱۹۰۳ء
30 گلاسگوھیرلڈ ۲۷ اکتوبر ۱۹۰۳ء
31 نیو یارک کمرشل ایڈورٹائیزر ۲۶ اکتوبر ۱۹۰۳ء
32 دی مارننگ ٹیلیگراف ۱۸ را کتوبر ۱۹۰۳ء
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے
دعوت مباہلہ کا ذکر ہے اور ڈوئی کا ذکر ہے ۔
منه

وخلاصة الكلام أن دوئى كان شرّ النّاس، وملعون القلب، ومثيل الخناس،
وكان عدو الإسلام بل أخبث الأعداء ، وكان يريد أن يجيح الإسلام حتى لا يبقى
اسمه تحت السماء۔ وقد دعا مرارًا في جريدته الملعونة على أهل الإسلام والملة
الحنيفية، وقال: اللهم أهلك المسلمين كلّهم، ولا تُبق منهم فردًا في إقليم من
الأقاليم، وأرنى زوالهم واستيصالهم وأشع فى الأرض كلها مذهب التثليث
وعقيدة الأقانيم ۔ وقال أَرْجُو أن أرى موت المسلمين كلهم وقلع دين الإسلام،
وهذا أعظم مراداتي في حياتي، وليس لي مراد فوق هذا المرام۔ وكل هذه
الكلمات موجودة في جرائده التي موجودة عندنا في اللسان الإنكليزية، ويعلمها
من قرأها من غير الشك والشبهة۔ فكفاك أيُّها الناظر لتخمين خُبث هذا
المفترى هذه الكلمات، ولذالك سمّاه النبي صلى الله عليه خنزيرا بما ساءت
ترجمہ اور خلاصہ کلام یہ کہ ڈوئی ایک بدترین شخص ، دل کے اعتبار سے ملعون اور خناس شیطان کا
مثیل تھا۔ اور وہ اسلام کا دشمن بلکہ تمام دشمنوں میں سے خبیث ترین تھا۔ اور وہ چاہتا تھا کہ اسلام کو
ایسے جڑ سے اکھاڑ دے کہ آسمان کے نیچے اس کا نام و نشان تک باقی نہ رہے۔ اور اس نے اپنے ملعون
اخبار میں متعدد بار مسلمانوں اور ملت حنیف کے لئے بددعا کی ۔ اور کہا کہ اے اللہ تو تمام مسلمانوں کو
ہلاک کر دے اور ملکوں میں سے کسی ملک میں ان کا فرد باقی نہ رہنے دے۔ اور مجھے ان کا زوال اور
استیصال دکھا۔ اور تمام روئے زمین پر تثلیث اور اقانیم ( ثلاثہ ) کے عقیدہ کو پھیلا ۔ نیز اس نے کہا
کہ میری یہ خواہش ہے کہ میں تمام مسلمانوں کی موت اور دین اسلام کی بیخ کنی کو اپنی آنکھوں سے
دیکھوں ۔ اور یہ میری زندگی کی سب سے بڑی تمنا ہے۔ اس مقصد سے بڑھ کر میری کوئی اور آرزو نہیں
ہے۔ اور یہ سب کلمات اس کے ان انگریزی اخبارات میں پائے جاتے ہیں جو ہمارے پاس موجود
ہیں ۔ اور جو ان جرائد کو پڑھے گا اس کو یہ سب باتیں بلا شک و شبہ معلوم ہو جائیں گی ۔ پس اے غور
کرنے والے تیرے لئے یہ کلمات اس مفتری کی خباثت کا اندازہ لگانے کے لئے کافی ہیں

هذا الخبيث الطيّبات، وسرّته نجاسة الشرك والمفتريات۔ وقد عرف الناظرون
في كلامه توهين الإسلام فوق كلّ توهين، وشهد الشاهدون على ملعونيته فوق
كل لعين، حتى إنه صار مثلا بين الناس في الشتم والسب، وما كان منتهيا من المنع
والذبّ۔ وإذا باهلته ودعوته للمباهلة ليظهر بموت الكاذب صدق الصادق من
حضرة العزّة، فقال قائل من أهل أمريكة وطبع كلامه في جريدته، وتكلم بلطيفة
رائقة ونكتة مضحكة في أمر ڈوئى وسيرته، فكتب أن دوئى لن يقبل مسألة
المباهلة، إلا بعد تغيير شرائط هذه المصارعة، فيقول: لا أقبل المباهلة، ولكن
ناضلوني في التشاتم والتساب، فمن فاق حريفه في كثرة السب وشدة الشتم فهو
صادق، وحريفه كاذب من غير الارتياب۔ وهذا قول صاحب جريدة كان تقصى
أخلاقه، وجرب ما يخرج من لسانه وذاقه۔ وكذالك قال كثير من أهل الجرائد،
بقیہ ترجمہ ۔ اور اسی وجہ سے نبی کریم ﷺ نے اس کو خنزیر کے نام سے موسوم فرمایا کیونکہ اس خبیث کو
طیبات بری لگتی تھیں۔ اور شرک کی نجاست اور مفتریات اس کو خوش کرتی تھیں۔ ناظرین نے اس کی
باتوں میں اسلام کی حد درجہ تو ہین کو جان لیا ہے۔ اور گواہوں نے ہر ملعون سے بڑھی ہوئی اس کی ملعونیت
کی گواہی دی ہے۔ یہاں تک کہ وہ لوگوں کے درمیان سب وشتم میں ایک مثال بن گیا۔ اور وہ محض
روکنے اور منع کرنے سے رکنے والا نہیں تھا۔ اور جب میں نے اس سے مباہلہ کیا اور اسے مباہلہ کی دعوت
دی تاکہ کا ذب کی موت کے ذریعہ رب العزت کی طرف سے صادق کا صدق ظاہر ہو تو اہل امریکہ میں
سے ایک نے کہا اور اس کی بات اس کے اخبار میں طبع ہو چکی ہے اور اس نے ڈوئی کے معاملہ اور اس کی
سیرت کے متعلق ایک خوب لطیفہ اور پُر مزاح بات کی ہے۔ اور اس (امریکی ) نے لکھا کہ ڈوئی اس
مباہلہ کے مسئلہ کو اس مقابلہ کی شرائط میں تبدیلی کے بعد ہی قبول کرے گا۔ اور وہ کہے گا کہ میں اس طرح
کا مباہلہ منظور نہیں کرتا۔ لیکن ہاں مجھ سے گالی گلوچ میں مقابلہ کر لو۔ پس جو سب وشتم کی کثرت اور
شدت میں اپنے حریف پر فوقیت لے گیا تو وہ سچا اور اس کا حریف بلا شک و شبہ جھوٹا ہو گا۔

وإنهم من أعزّة أهل أمريكة ومن العمائد۔ ثم مع ذالك إني جربت أخلاقه عند
مسألة المباهلة، فإذا بلغه مكتوبى غضب غضبًا شديدًا واشتعل من النخوة، وأرى
أنياب ذياب الأجمة ، وقال : ما أرى هذا الرجل إِلَّا كبعوضة بل دونها، وما دعتنى
البعوضة بل دعت منونها ۔ وأشاع هذا القول في جريدته، وكفاك هذا لرؤية كبره
ونخوته، فهذا الكبر هو الذي حثنى على الدعاء والابتهال، متوكلا على الله ذي
العزة والجلال ۔
وكان هذا الرجل صاحب الدولة العظيمة قبل أن أدعوه إلى المباهلة،
وكنت دعوت عليه ليُهلكه الله بالذلة والمتربة والحسرة۔ وإنّه كان قبل دعائى
ذا السطوة السلطانية، والقوة والشوكة، والشهرة الجليلة، التي أحاطت الأرض
بقیہ ترجمہ یہ بات اس اخبار کے مدیر نے کہی جس نے ڈوئی کے اخلاق کا پورا پورا کھوج لگایا
ہے۔ اور اس ڈوئی کی زبان سے جو نکلتا ہے اس کا اس نے تجربہ کیا اور مزہ چکھا ہے۔ ایسی ہی بات
دوسرے بہت سے اخبارات کے مدیروں نے بھی کہی ہے۔ یہ سب امریکہ کے معززین و عمائدین
میں سے ہیں پھر علاوہ ازیں مسئلہ مباہلہ کے وقت میں نے خود اس کے اخلاق کا تجزیہ کیا ہے۔اور
جب اسے یہ میرا خط ملا تو وہ سخت غضبناک ہوا اور تکبر و نخوت سے مشتعل ہو گیا اور جنگل کے بھیڑیوں
کی طرح کچلیاں دکھائیں اور کہا کہ میں اس شخص کو مچھر بلکہ مچھر سے بھی کمتر سمجھتا ہوں اور مجھے اس
مچھر نے دعوت نہیں دی بلکہ اپنی موت کو بلایا ہے۔ اور اس نے یہ بات اپنے اخبار میں شائع کی ۔
اور تمہارے لئے یہ بات اس کے کبر و نخوت کا اندازہ لگانے کے لئے کافی ہے۔ یہ اس کا کبر ہی تھا
جس نے مجھے اللہ عز و جل پر تو کل کرتے ہوئے دعا اور انتہال پر آمادہ کیا۔
میری دعوت مباہلہ سے قبل یہ شخص بڑی دولت کا مالک تھا۔ میں اس کے خلاف یہ دعا کرتا تھا کہ اللہ
اسے ذلت ، خواری اور حسرت کے ساتھ ہلاک کرے۔ میری اس دعا سے پہلے اسے شاہانہ سطوت، قوت
و شوکت اور ایسی شہرت جلیلہ حاصل تھی جس نے دائرے کی طرح ساری زمین کو اپنے احاطہ میں لیا

كالدائرة۔ وكان صاحب الدور المنجدة، والقصور المُشيدة۔ وما رأي داهية في
مدة عمره، ورأى كل يوم زيادة زمره۔ وكان له حاصلا ما أمكن في الدنيا من الآلاء
والنعـمـاء، وكان لا يعلم ما يوم البأساء وما ساعة الضرّاء۔ وكان يلبس الديباج،
ويركب الهملاج، وكان يظنّ أنه يرزق عمرًا طويلا غافلا من سهم المنايا، وكان
يزجي النهار كالمسجودين والمعبودين والمعظمين، ويفترش الحشايا بالعشايا۔
وإذا أنزل الله قدره ليُصدق ما قلتُ في مآل حياته، فانقلبت أيام عيشه ومسرّاته،
وأراه الله دائرة السوء ، ولدغ كلَّ لَدُعْ مِن حيواته، أعنى أفاعي أعماله وسياته۔
فعاد الهملاج قَطُوفًا، وانقلب الديباج صوفًا، وهلم جرا إلى أنه أخرج من بلدته
التي بناها بصرف الخزائن، وحرّم عليه كل ما شيد من المقاصر ببذل
ل الْهِمُلاجُ : الدابة الحسنة السير في سرعة وسهولة۔ ١٢
الْقَطُوف : الدابة الضيقة الخُطى البطيئة السير ۔ ١٢
بقیہ حاشیہ۔ ہوا تھا۔ اور وہ بلند و بالا عمارات اور نہایت مضبوط محلات کا مالک تھا، اور اس نے عمر بھر کسی
مصیبت کا منہ نہ دیکھا تھا اور اپنے جتھے کو ہر روز تعداد میں بڑھتے ہوئے دیکھا تھا ، اور دنیا کی ہر ممکنہ
نعمت اور آسائش اسے حاصل تھی اور وہ تنگی کے زمانہ اور تلخی کی گھڑی سے نا آشنا تھا ، اور حریر و دیباج کا
لباس زیب تن کرتا تھا ، تیز رفتار اور خوش و خرام سواریوں پر سوار ہوتا تھا۔ اور موتوں کے تیر سے کلیتہ
غافل ہو کر وہ یہی خیال کرتا تھا کہ وہ عمر دراز پائے گا۔ اور وہ ان لوگوں کی طرح دن گزارتا تھا جن کے
سامنے لوگ سجدہ ریز ہوتے اور ان کی پرستش کرتے اور انہیں عظمت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور
راتیں نرم و گداز بستروں پر بسر کرتا تھا لیکن جب اللہ نے اپنی تقدیر نازل فرمائی تا کہ وہ اس کی تصدیق
کرے جو میں نے اس کی زندگی کے انجام کی نسبت کہا تھا۔ تو اس کے عیش اور مسرتوں کا زمانہ پلٹ گیا
اور اللہ نے اسے رنج والم کا درد دکھایا۔ اور اپنے ہی سانپوں سے وہ بری طرح ڈسا گیا۔ یعنی اپنی ہی بد
اعمالیوں اور بد کرداریوں کے سانپوں سے اور اعلیٰ چال والی سواری لے بے ڈھنگی چال والی سواری سے میں
ل الهملاج : ایسی سواری جو چلنے میں تیز اور اچھی چال رکھتی ہو ۔۱۲
القطوف : ایسی سواری جو چھوٹے چھوٹے قدم اُٹھاتی ہوا اور چال میں سست ہو ۔۱۲

الدفائن، بل ما كفى الله على هذا، وأنزل عليه جميع قضائه وقدره، وحط سائر
وجوه شأنه وقدره، وانتقل إلى رجل آخر كلُّ ما كان في قبضته، وجمعتُ غياهب
البوس رياح نخوته، حتى يئس من ثروته الأولى، وارتضع من الدهر ثدى عقيم،
وركب من الفقر ظهر بهيم۔ ثم أخذه بعض الورثاء كالغرماء ، ورأى خزيًا كثيرًا
من الزوجة والأحباب والأبناء ، حتى إن أباه أشاع فى بعض جرائد أمريكة أنه زنيم
ولد الزنا وليس من نطفته۔ وكذالك انتسفته رِيَاحُ الإدبار والانقلاب، وكمل له
الدهر جميع أنواع الذلة، فصار كرميم في التراب أو كسليم غرض التباب، وصار
كنكرة لا يُعرف بعد ما كان بكل وجاهة يوصف۔ وانتشر كلُّ من كان معه من
الأتباع، وما بقى شيء في يده من النقد والعقار والضّياع، وبرز كالبائس الفقير،
والذليـل الـحـقـيـر ۔ غيضتُ حياضه، وجَفَّتُ رياضه، وخَلَتْ جفانه، ونحس مكانه،
بقیہ ترجمہ ۔ بدل گئی۔ دیباج و حریر ( کھردری) اون میں بدل گئے ۔ اسی طرح دوسرے امور نے بھی
ایسا پلٹا کھایا کہ جس بستی کو اس نے بے بہا خزا نے خرچ کر کے بنایا تھا اسی بستی سے وہ باہر نکال
دیا گیا اور جن محلات کو اس نے اپنے خزانے خرچ کر کر ۔ کے بے حد حدم مضبوط ط تعمیر لع کیا تھا تھا ان ان سے اسے
محروم کر دیا گیا ۔ بلکہ اللہ نے اسی پر بس نہیں کی اور اپنی پوری قضا وقد راس پر نازل کر دی۔ اور
اس کی شان و شوکت اور قدر و منزلت کی تمام کی تمام وجوہ کو ختم کر دیا اور اس کے قبضے میں جو کچھ
بھی تھا وہ کسی اور آدمی کی طرف منتقل ہو گیا ۔ اس کی کبر و نخوت کی ہواؤں نے بد حالی کے اتنے
اندھیرے جمع کر دیئے کہ وہ اپنی پہلی دولت سے مایوس ہو گیا اور اس نے زمانے کی بانچھ چھاتی کا
دودھ پیا اور فقر کے چوپائے کی پیٹھ پر سواری کی۔ اس کے بعد اس کے بعض وارثوں نے قرض خواہوں
کی طرح اس کا مواخذہ کیا۔ اس نے اپنی بیوی ، دوستوں اور بیٹوں کی طرف سے بڑی رسوائی
دیکھی۔ یہاں تک کہ خود اس کے باپ نے امریکہ کے بعض اخبارات میں شائع کیا کہ وہ ( ڈوئی ) حرامی
اور ولد الزنا ہے اور اس کے نطفے سے نہیں ۔ اس طرح ادبار و انقلاب کی آندھیوں نے اس کو جڑ سے اکھاڑ

وطفى مصباحه، ورفعت صياحه، ونزعت عنه البساتين وعيونها،والخيل ومتونها،
وضاق عليه سهل الأرض وحزونها، وعادته الأودية وبطونها، وسُلبت منه الخزائن
التي ملك مفاتحها، ورأى حروب العدا ومضائقها ۔ ثم بعد كل خزى وذلة فلج
من الرأس إلى القدم، ليرحله الفالج من الحياة الخبيث إلى العدم۔ وكان يُنقل من
مكان إلى مكان فوق ركاب الناس، وكان إذا أراد التبرز يحتاج إلى الحقنة من
أيدى الأناس ۔ ثم لحق به الجنون، فغلب عليه الهذيان في الكلمات، والاضطراب
في الحركات والسكنات، وكان ذالك آخر المخزيات۔ ثم أدركه الموت
بأنواع الحسرات، وكان موته في تاسع من مارج سنة ٩٠٧ ا ء، وما كانت له
بقیہ ترجمہ ۔ دیا۔ اور زمانے نے تمام قسم کی ذلتیں اس کی ذات میں مکمل کر دیں۔ جس سے وہ خاک میں
دبی بوسیدہ ہڈی کی طرح ہو گیا یا اس مارگزیدہ شخص کی طرح جو تباہی کا نشانہ بن گیا ہو۔ تمام تر وجاہت
مذکورہ کے باوجود وہ ایسا اجنبی بن گیا جو معروف نہ ہو۔ اس کے جتنے بھی پیروکار تھے وہ تتر بتر ہو گئے ۔ اور
اس کے ہاتھ میں زر نقد اور جا گیر و جائیداد میں سے کچھ بھی باقی نہ رہا۔ اور وہ ایک بد حال محتاج اور ذلیل
حقیر کی طرح ہو گیا۔ اس کے حوض اور اس کے باغات اور اس کا مکان منحوس ہو گیا اور اس کا چراغ گل ہو
گیا اور اس کی چیخ و پکار بلند ہوئی ۔ باغات اور ان کے چشمے اور گھوڑے اور ان کی سواری اس سے چھن
گئے ۔ اور نرم اور سنگلاخ زمین اس پر تنگ ہو گئی۔ اور وادیاں اور گھاٹیاں اس کی دشمن ہوگئیں، اور وہ خزانے
اس سے چھین لئے گئے جن کی چابیوں کا وہ مالک تھا۔ اس نے دشمنوں کی طرف سے لڑائی جھگڑے اور
ان کی ایذا رسانیاں دیکھیں اور پھر تمام تر ذلت اور رسوائی کے بعد اسے سر سے پاؤں تک فالج ہو گیا
تا کہ یہ فالج اسے خبیث زندگی سے عدم کی طرف لے جائے ۔ اور وہ لوگوں کی گردنوں پر بٹھا کر
ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا اور جب اسے بول و براز کی حاجت ہوتی تو وہ لوگوں کے
ہاتھوں حقنے کا محتاج ہوتا ۔ پھر اسے جنون لاحق ہو گیا ۔ جس کے نتیجہ میں اس کی گفتگو ہذیان اور
حرکات و سکنات میں بے چینی غالب آگئی اور یہ اس کی انتہائی رسوائی تھی ۔ پھر طرح طرح کی
حسرتوں کے ساتھ اسے موت نے آن لیا اور اس کی موت بتاریخ ۱۹ مارچ ۱۹۰۷ء کو ہوئی ۔ اور

نوادب، ولا من يبكى عليه بذكر الحسنات۔
وأوحى إلى ربّى قبل أن أسمع خبر موته وقال : إِنِّي نَعَيتُ إِنَّ الله مع
الصادقين۔ ففهمت أنّه أخبرني بموت عدوّى وعدو ديني من المباهلين۔
فكنتُ بعد هذا الو حى الصريح من المنتظرين، وقد طبع قبل وقوعه في جريدة بدر
والحكم ليزيد عند ظهوره إيمان المؤمنين۔ فإذا جاء وعد ربنا مات دوئى فجأةً،
وزهق الباطل، وعلا الحق ، فالحمد لله رب العالمين۔ ووَاللهِ لو أُوتِيتُ جَبَلا من
الذهب أو الدرر والياقوت ما سرني قط كمثل ما سرني خبر موت هذا المفسد
الكذاب۔ فهل من منصف ينظر إلى هذا الفتح العظيم من الله الوهاب؟ هذا ما نزل
على العدو اللئيم، من العذاب الأليم، وأما أنا فحقق الله كل مقصدى بعد المباهلة،
بقیہ ترجمہ۔ اس کی خوبیوں کا ذکر کر کے نوحہ کرنے والیاں نہ تھیں ! اور نہ اس پر کوئی رونے والا تھا ۔
اور اس کی موت کی خبر سننے سے قبل ، میرے رب نے میری طرف وحی کی اور فرمایا: ” إِنِّی نَعَيْتُ
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّادِقِينَ “ یعنی ” میں نے ایک کا ذب کی موت کی خبر دی ۔ اللہ صادقوں کے ساتھ
ہے۔ تب میں سمجھ گیا کہ اللہ نے مجھ سے مباہلہ کرنے والوں میں سے میرے دشمن اور میرے د ن دین
( اسلام ) کے دشمن کی موت کی خبر دی ہے۔ اس واضح وحی کے بعد میں منتظر رہا۔ اور اس پیشگوئی کے
وقوع سے پہلے اسے اخبار بدر اور الحکم میں طبع کر دیا گیا تھا تا کہ یہ اپنے ظہور کے وقت مومنوں کے
ایمان میں اضافہ کا موجب ہو۔ پھر جب ہمارے رب کا وعدہ آگیا تو اچانک ڈوئی مر گیا اور
باطل بھاگ گیا اور حق غالب آگیا ۔ پس سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے ہیں ۔ اور
اللہ کی قسم ! اگر مجھے سونے یا موتیوں یا یا قوت کا پہاڑ بھی دیا جاتا تو وہ مجھے ہرگز خوش نہ کرتا
جیسا اس مفسد اور کذاب کی موت کی خبر نے خوش کیا ۔ کیا کوئی ایسا منصف ہے جو خدائے
وھاب کی طرف سے آنیوالی اس فتح عظیم کو دیکھے۔ اور اس پر غور کرے۔ یہ وہ دردناک
عذاب ہے جو اس کمینہ دشمن پر نازل ہوا۔ اور رہی میری ذات کی بات تو مباہلہ کے بعد اللہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی