باب دوم : و الوہیت مسیح "
مسیحی انفاس, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
یہ مسلمانوں کی بڑی خوش قسمتی ہے کہ ان کا خدا دعاوں کا سننے والا ہے۔
قرآن شریف میں ایک مقام پر ان لوگوں کے لئے جو گوسالہ پرستی کرتے ہیں اور وسلہ کو خدا بناتے ہیں۔ امام الايرجع اليه مولا میرا
کہ وہ
ان کی بات کا کوئی جواب ان کو نہیں دیتا اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ جو خدا بولتے
نہیں ہیں وہ گوسالہ ہی ہیں۔ ہم نے عیسائیوں سے بار ہا پو چھا ہے کہ اگر تمہارا خدا ایساہی
ہے جو دعاؤں کو سنتا ہے اور ان کے جواب دیتا ہے تو بتا وہ کس سے بولتا ہے ؟ تم جو یسوع
کو خدا کہتے ہو پھر اس کو بلا کر دکھاؤ۔ میں دعوی سے کہتا ہوں کہ سارے عیسائی اکٹھے ہو
کر بھی یسوع کو پکاریں وہ یقینا کوئی جواب نہ دے گا کیونکہ وہ مر گیا۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۲۰۱ ۲۰۲
مسیح کی زندگی کے حالات پڑھو تو صاف معلوم ہو گا کہ وہ خدا نہیں ہے۔ اس کو اپنی
زندگی میں کس قدر کو فیس اور کلفتیں اٹھانی پڑیں اور دعاکی عدم قبولیت کا کیا برا نمونہ درامای عدم تحملت
اس کی زندگی میں دکھایا گیا۔ خصوصاً باغ والی دعا جو ایسے اضطراب کی دعا ہے یں دکھایا گیا۔ دعا جو اسے وہ بھی قبول نہ ہوئی اور وہ پیالہ ٹل نہ سکا۔ پس ایسی حالت میں مقدم یہ ہے کہ تم اپنی
حالت کو درست کرو اور انسان کی پرستش چھوڑ کر حقیقی خدا کی پرستش کرو۔
ملفوظات جلد ۶ صفحه ۱۰۳
نیز ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۳۳
پھر ایک اور پہلو سے بھی مسیح کی خدائی کی پڑتال کرنی چاہئے کہ اخلاقی حالت تو خیر یہ تھی
قبولیت
کوئی اس خدا سے کیا
ہی کہ یہود کے معزز بزرگوں کو آپ گالیاں دیتے تھے۔ لیکن جب ایک وقت قابو آگئے ورهای زیر رہوں کو گالیاں دیتے تھے میں جب ایک وقت تاب
تو اس قدر دعا کی جس کی کوئی حد نہیں۔ مگر افسوس سے دیکھا جاتا ہے کہ وہ ساری رات کے لایا ہے یا ہوا ہوتا ہے گا دعا عیسائیوں کے عقیدے کے موافق بالکل رد ہو گئی اور اس کا کوئی بھی نتیجہ نہ نمر دیا نہیں جاتا ؟ دعا عیسائیوں کے عقیدت کے موافق پالکل
ہوا۔ اگر چہ خدا کی شان کے ہی یہ خلاف تھا کہ وہ دعا کرتے۔ چاہئے تو یہ تھا کہ اپنی خاکہ
اقتداری قوت کا کوئی کرشمہ اس وقت دکھا دیتے۔ جس سے بیچارے یہود اقرار اور تسلیم
کے سواکوئی چارہ نہ دیکھتے۔ مگر یہاں الٹاثر ہورہا ہے۔ اور
او خود گم است کرار هبری کند
کا معاملہ نظر آتا ہے۔ دعائیں کرتے ہیں ۔ چیختے چلاتے ہیں۔ مگر افسوس وہ دعاسنی
نہیں جاتی اور موت کا پیالہ جو صلیب کی لعنت کے زہر سے لبریز ہے، نہیں ملتا۔ اب کوئی
اس خدا سے کیا پائے گا جو خود مانگتا ہے اور اسے دیا اسے دیا نہیں جاتا۔ ایک طرف تو خود تعلیم دیتا
ہے کہ جو مانگو سو ملے گا۔ دوسری طرف خود اپنی ناکامی اور نامرادی کا نمونہ دکھاتا ہے۔
اب انصاف سے ہمیں کوئی بتائے کہ کسی پادری کو کیا تسلی اور اطمینان ایسے خدائے نا کام
میں مل سکتا ہے ؟
لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۶۴، ۱۶۵
لا شريك له ، وان شاء لخلق ألوفا مثل عيسى او اكبر وافضل منه ، ويخلق۔ ومن
وه حقیقی معبود اور پاک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں اگر چاہے تو ہزاروں عیسی بلکہ اس سے افضل اور اعلی پیدا کر دے اور
يعلم اسراره۔ فتوبوا واتقوا ان تجعلوا له شركاء، وأتوه مسلمين۔ وكيف نظن ان
پیدا کر سکتا ہے اور اس کے بھیدوں کو کون جانتا ہے پس ان باتوں سے توبہ کرو کہ اس کا کوئی شریک ٹھہراو اور اس کے فرمانبردار بدل بن
حوائج بشريه الوبيت عيسى هو الله وما قرأنا فلسفة يثبت منها ان رجلا كان يأكل ويشرب ويبول
کے مقام کے منافی جاو۔ اور کس طرح ہم گمان کریں کہ عیسائی ہی خدا ہے اور ہم نے تو کوئی ایسا فلسفہ نہیں پڑھا جس سے یہ ثابت ہو کہ ایک آدمی کھاتا
ويتغوط وينام ويمرض ، ولا يعلم الغيب ولا يقدر على دفع الاعداء، ودعا لنفسه
پیتا بول کرتا پاخانے جاتا ہوتا پیار ہوتا اور علم غیب سے بے بہرہ دشمنوں کو دفع کرنے سے عاجز ہو اور مصیبت کے وقت شام سے صبح
عند مصيبة متبهلا متضرعا من اول الليل الى آخره، فما اجيبت دعوته ، وما
تک دعا کرے اور وہ دعا بھی قبول نہ ہو اور خدا تعالیٰ نہ چاہے کہ اپنے ارادہ کو اس کے ارادہ سے متحد کرے اور شیطان اس کو ایک پہاڑ کی
شاء الله ان يوافق ارادته بارادته وقاده الشيطان الى جبل ، فاتبعه فما استطاع ان
طرف کھینچ لے جائے اور وہ اس کو روک نہ سکے اور اس کے پیچھے چلا جائے اور یہ بات کہتا کہتا مر گیا ہو کہ اے میرے خدا ! اے میرے
يفارقه ، ومات قائلا : ايلى ايلى لما سبقتنى ، ومع ذلك اله وابن اله۔ سبحانه ان
خدا ! تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا اور باوجود ان سب نقصانوں کے خدا بھی ہو اور خدا کا بیٹا بھی۔ اللہ جل شانہ ان عیبوں سے پاک ہے اور
هذا الا بهتان مبين۔
یہ صریح بہتان ہے۔
نور الحق روحانی خزائن مجلد 8 ص ٥٦)
آپ نے کئی مقامات انجیل میں اپنی انسانی کمزوریوں کا اقرار کیا جیسا کہ جب قیامت کا
پتہ ان سے پوچھا گیا تو آپ نے اپنی لاعلمی ظاہر فرمائی اور کہا کہ بجز اللہ تعالیٰ کے قیامت کے سے تو نے اپنی کہاکہ جب بحراللہ
وقت کو کوئی نہیں جانتا ۔
اب صاف ظاہر ہے کہ علم روح کی صفات میں سے ہے نہ جسم کی صفات میں انسانی کمزوریاں اور
ہے۔ اگر ان میں اللہ تعالٰی کی روح تھی اور یہ خود اللہ تعالیٰ ہی تھے تولا علمی کے اقرار کی کیا اعلی وغیرہ الوہیت
وجہ ۔ کیا خدا تعالیٰ بعد علم کے نادان بھی ہو جایا کرتا ہے۔ پھر متی ۱۹ باب ۱۶ میں لکھا ہے کے معانی ہیں۔
۔ دیکھو ایک نے آکے اسے (یعنی مسیح سے ) کہاے نیک استاد میں کونسانیک کام کروں
کہ ہمیشہ کی زندگی پاوں ۔ اس نے اسے کہا تو کیوں مجھے نیک کہتا ہے نیک تو کوئی نہیں مگر
ایک یعنی خدا۔ پھر متی ۲۰/۲۰ میں لکھا ہے کہ زیدی کے بیٹوں کی ماں نے اپنے بیٹوں
کے حضرت مسیح کے دائیں بائیں بیٹھنے کی درخواست کی تو فرمایا اس میں میرا اختیار
نہیں۔ اب فرمائیے قادر مطلق ہونا کہاں گیا۔ قادر مطلق بھی کبھی بے اختیار ہو جایا کرتا
ہے اور جب اس قدر تعارض صفات میں ہو گیا کہ حضرات حواری تو آپ کو قادر مطلق
خیال کرتے ہیں اور آپ قادر مطلق ہونے سے انکار کر رہے ہیں۔ تو ان پیش کردہ پیش
گوئیوں کی کیا عزت اور کیا وقعت باقی رہی جس کے لئے یہ پیش کی جاتی ہیں۔ وہی انکار
کرتا ہے کہ میں قادر مطلق نہیں یہ خوب بات ہے۔ پھر متی ۲۶/۳۸ میں لکھا ہے جس متی
کا ماحصل یہ ہے کہ مسیح مل یہ ہے کہ مسیح نے تمام رات اپنے بچنے کے لئے دعا کی اور نہائت غمگین اور دلگیر
ہو کر اور رورو کر اللہ جل شانہ سے التماس کی کہ اگر ہو سکے تو یہ پیالہ مجھ سے گزر جائے
اور نہ صرف آپ بلکہ اپنے حواریوں سے بھی اپنے لئے دعا کرائی جیسے عام انسانوں میں جب
کیسی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اکثر مسجدوں وغیرہ میں اپنے لئے دعا کرایا کرتے ہیں لیکن
لیکن
تعجب یہ کہ باوجود اس کے کہ خواہ نخواہ قادر مطلق کی صفت ان پر تھوپی جاتی ہے اور ان
کے کاموں کو اقتداری سمجھا جاتا ہے مگر پھر بھی وہ دعا منظور نہ ہوئی اور جو تقدیر میں لکھا تھا وہ
ہو ہی گیا۔ اب دیکھو اگر وہ قادر مطلق ہوتے تو چاہئے تھا کہ یہ اقتدار اور یہ قدرت کاملہ
ان کو اپنے نفس کے لئے کام آتا۔ جب اپنے نفس کے لئے کام نہ آیا تو غیروں کو ان
سے توقع رکھنا ایک طمع خام ہے ۔
اب۔
صاف ثابت ہو گیا کہ حضرت مسیح اپنے اقوال کے ذریعہ اور اپنے
افعال کے ذریعہ سے اپنے تئیں عاجز ٹھہراتے ہیں اور خدائی کی کوئی بھی صفت ان میں
نہیں ایک عاجز انسان ہیں۔ ہاں نبی اللہ بے شک ہیں۔ خدا تعالیٰ کے سچے رسول ہیں اس
میں کوئی شبہ نہیں۔ اللہ جل شانہ قرآن کریم میں فرماتا
ہے۔ قل ارايتم ما تدعون من دون الله ارونى ماذا خلقوا
من الارض امر لهم شرك فى السموات ايتونى بكتاب من قبل
هذا او اثارة من علم إن كنتم صادقين - ومن
اضل ممن يدعوا من دون الله من لا يستجيب له
إلى يوم القيمة وهم من دعائهم غافلون یعنی کیا تم نے دیکھا کہ جن
لوگوں کو تم اللہ تعالی کے سا معبود ٹھہرا رہے ہو انہوں نے زمین میں کیا پیدا کیا اور ی ان کو
آسمانوں کی پیدائش میں کوئی شراکت ہے۔ اگر اس کا ثبوت تمہارے پاس ہے اور کوئی
ایسی کتاب ہے جس میں یہ لکھا ہو کہ فلاں فلاں چیز تمہارے معبود نے پیدا کی تو لاؤ وہ یہ کہ
کتاب پیش کرو اگر تم سچے ہو۔ یعنی یہ تو ہو نہیں سکتا کہ یونہی کوئی شخص قادر مطلق کا نام
رکھائے اور قدرت کا کوئی نمونہ پیش نہ کرے اور خالق کہلائے اور خالقیت کا کوئی نمونہ
ظاہر نہ کرے۔ اور پھر فرماتا ہے کہ اس شخص سے زیادہ تر گمراہ کون شخص ہے کہ ایسے
شخص کو خدا کر کے پکارتا ہے جو اس کو قیامت تک جواب نہیں دے سکتا۔ بلکہ اس کے
پکارنے سے بھی غافل ہے چہ جائیکہ اس کو جواب دے سکے۔
۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۳۵ تا ۱۳۷
عیسائی کہتے ہیں کہ مسیح ابن مریم جو ایک عورت کے پیٹ سے پیدا ہوا اسی طرح پر
جس طرح عام انسان پیدا ہوتے ہیں۔ اور کھاتا پیتا بہتا ہوتا رہاوہ خدا ہے ۔ اب یہ تو مکن
خواص بشریہ مانع ہے کہ ایک شخص کو اس سے محبت ہو لیکن انسانی دانش کبھی یہ تجویز نہیں کرتی کہ ایسا
کمزور اور ناتواں انسان خدا بھی ہوتا ہے۔ یا یہ کہ عورتوں کے پیٹ سے خدا بھی پیدا ہوا
کرتے ہیں۔ جبکہ پہلا ہی قدم باطل پر پڑا ہے تو دوسرے قدم کی حق پر پڑنے کی کیا امید
سکتی ہے۔ جو شعاعیہ ہے۔ جو شعاعیں زندہ خدا اور کامل صفات سے موصوف خدا کو مان کر دل پر
الوہیت ہیں۔
ہو
پڑتی ہیں۔ وہ ایک مرنے والی ہستی، ضعف و ناتوانی کی تصویر پرستی سے کہاں ؟؟؟
ملفوظات ۔ جلد ۲ صفحه ۲۳۴
مسیح جس کو خدا بنایا جاتا ہے اس کی تو کچھ پوچھو ہی نہیں۔ ساری عمر پکڑ دھکڑ میں
گزری اور ابن آدم کو سر دھرنے کی جگہ ہی نہ ملی۔ اخلاق کا کوئی کامل نمونہ ہی موجود
نہیں تعلیم ایسی ادھوری اور غیر منتفی کہ اس پر عمل کر کے انسان بہت نیچے جاگرتا
حالت
ہے وہ کسی دوسرے کو اقتدارا وہ کسی دوسرے کو اقتدار اور عزت کیا دے سکتا ہے۔ جو اپنی بے بسی کا خود شاکی عیسائیوں کے خدا کی
ہے، اوروں کی کیا سن سکتا ہے۔ جس کی اپنی ساری رات کی گریہ وزاری اکارت گئی اور رات کی
چلا چلا کر ایلی ايلى لما سبقتاني
بھی کہا مگر
شنوائی ہی نہ ہوئی اور پھر اس پر طرہ یہ کہ آخر یہودیوں نے پکڑ کر صلیب پر لٹکا دیا۔ اور
اپنے اعتقاد کے مطابق ملعون قرار دیا۔ خود عیسائیوں نے لعنتی مانا۔ مگر یہ کہہ دیا کہ
ہمارے لئے لعنتی ہوا۔ حلانکہ لعنت ایسی چیز ہے کہ انسان اس سے سیاہ باطن ہو جاتا
ہے۔ اور وہ خدا سے دور اور خدا اس سے دور ہو جاتا ہے ۔ گویا خدا سے اس کو کچھ تعلق
نہیں رہتا۔ اس لئے ملعون شیطان کا نام بھی ہے۔ اب اس لعنت کو مان کر اور مسیح کو
ملعون قرار دے کر عیسائیوں کے پاس کیا رہ جاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے ۔ لعنت نال رکھ
نہیں رہندا ۔
ملفوظات ۔ جلد ا صفحه ۳۳۰
نیز دیکھیں۔۔۔ نور القرآن حصہ اول ۔ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۵۳، ۳۵۴ حاشیه
و ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۹ تا ۱۴۱
سیح کا عجز و اضطرار
کیونکر ایک پادری صحیح کو خدا کہتے ہوئے ایک دانشمند شخص کو اس حقیقی خدا پر ایمان
رکھنے سے برگشتہ کر سکتا ہے جس کی ذات مرنے اور مصیبتوں کے اٹھانے اور دشمنوں ہے
کے ہاتھ میں گرفتار ہونے اور پھر مصلوب ہو جانے سے پاک ہے اور جس کا جلالی نام کیا کہیں بھرے الفطر کے
قانون قدرت کے ہریک صحیفہ میں چمکتا ہوا نظر آتا ہے ۔ ہم نے خود بعض منصف مزاج باعث ندامت ہے۔
عیسائیوں سے خلوت میں سنا ہے کہ جب ہم کبھی مسیح کی خدائی کا بازاروں میں وعظ کرتے
ہیں تو بعض وقت مسیح کے عجر اور اضطرار کی سوال پیش نظر آجانے سے بات کرتے کرتے
ایسا انفعال دل کو پکڑتا ہے کہ بس ہم ندامت میں غرق ہی ہو جاتے ہیں۔ غرض انسان کو
خدا بنانے والا کیا وعظ کرے گا اور کیونکر اس عاجز انسان میں اس قادر خدا کی عظمت کا
نمونہ دکھائے گا جس کے حکم سے ایک ذرہ بھی زمین و ذرہ بھی زمین و آسمان سے باہر نہیں اور جس کا
جلال دکھانے کے لئے سورج چمکتا اور زمین طرح طرح کے پھول نکالتی ہے۔
آریہ دھرم - روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۸۲، ۸۳
عیسیٰ نے ایک وقت میں تو یہ کہا کہ میں خدا کا بیٹا ہوں اور دوسرے وقت بقول
کیا شیطان خدا کی بھی عیسائیوں کے شیطان کے پیچھے پیچھے پھرتا رہا۔ اگر اس میں حقیقی روشنی ہوتی تو یہ ابتلا اس
کو پیش نہ آتا۔ کیا شیطان خدا کی بھی آزمائش کر سکتا ہے۔ پس چونکہ عیسی انسان تھا
آزمائش کر سکتا ہے۔
اس لئے انسانی آزمائشیں اس کو پیش آئیں۔ اور عیسی کی دعاؤں میں بھی کوئی اقتدار نہ تھا
صرف انسان کی طرح جناب الہی میں عجز و نیاز تھا۔ یہی وجہ ہے کہ باغ والی دعا میں اس قدر
آزمائشیں انسان کو آتی وہ رویا کہ اس کے کپڑے آنسووں سے بھر گئے مگر باوجود اس کے عیسائی کہتے ہیں کہ پھر
ہیں۔
بھی وہ دعا قبول نہ ہوئی ۔ لیکن ہم کہتے ہیں کہ وہ قبول ہو گئی اور خدا نے اس کو صلیب سے
بچالیا اور صرف یونس کی طرح قبر میں داخل ہوا اور یونس کی طرح زندہ ہی داخل ہوا اور
زندہ ہی نکلا۔ اس کا رونا اور اس کی روح کا گداز ہونا موت کے قائم مقام تھا۔ ایسی
دعائیں قبول ہوتی ہیں جیسی مریم کے بیٹے نے باغ میں کی ہے۔
حقیقة الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۸۷
عیسائی مذہب ایک ایسا خدا پیش کرتا ہے جو مخلوق اور کمزور اور عاجز ہے جو یہودیوں
حضرت کے دوسرے کے ہاتھ سے طرح طرح کے دکھ اٹھاتا رہا اور ایک گھنٹہ میں گرفتار ہو کر حوالات میں کیا گیا مشرکوں کے مصنوعی خداوں کی طرح ہیں۔ اور پھر آخر عیسائیوں کے عقیدہ کے موافق مصلوب ہوا۔ ایسا خدا دوسرے مشرکوں کے
حمد مجھے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ نے اپنے سولی دئے جانے کی نسبت کوئی
خواب دیکھی ہوگی اس لئے ان کے دل میں یہ خوف دامن گیر ہوا کہ اگر میں سولی دیا گیا تو
شریر یهودی لعنتی ہونے کی تہمت میرے پر لگائیں گے پس اسی وجہ سے انہوں نے جان توڑ
کر دعا کی اور وہ دعا قبول ہو گئی اور خدا نے اس تقدیر کو اس طرح بدل دیا کہ بگفتن سولی پر
چڑہائے گئے۔ قبر میں بھی داخل کئے گئے مگر یونس کی طرح زندہ ہی داخل ہوئے اور ز
ہی نکلے ۔ نبی بہادر ہوتے ہیں ذلیل یہودیوں کا ان کو خوف نہ تھا ۔
زندہ
مصنوعی خداوں کی نسبت کیا امتیاز رکھتا ہے اور نیز عقل کب تسلیم کر سکتی ہے کہ تمام مدار
رحمت کا خدا کے پھانسی دینے پر ہے اور جب ایک مرتبہ خدا مر گیا تو پھر اس کی زندگی سے
امان اٹھ گیا اور اس پر کیا دلیل ہے کہ وہ پھر نہیں مرے گا؟ جو خدا ہو کر مر بھی سکتا ہے
اس کی پوجا کرنا لغو ہے وہ کس کو بچائے گا جب اپنے تئیں بچانہ سکا۔
حقیقة الوحی - روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۷۰
ہے یہ تو
ڈپٹی صاحب سے میرا یہ سوال تھا کہ آپ جو حضرت عیسی کو خدا ٹھراتے ہیں تو آپ
کے پاس حضرت موصوف کی الوہیت پر کیا دلیل ہے کیونکہ جبکہ دنیا میں بہت سے فرقے کئی قوموں نے اپنے کی
اور قومیں ایسی پائی جاتی ہیں کہ انہوں نے اپنے اپنے پیشواؤں اور رہبروں کو خدا ٹھرارکھا پیشواوں کو خدا مانتا ہے پھر مسیح کی کیا خصوصیت
ہے۔ جیسے ہندوؤں اور ا ں کا فرقہ اور بدھ مذہب کے لوگ اور وہ لوگ بھی اپنے اپنے پرانوں سے کہتا ہوں اور
اور شاستروں کے رو سے ان کی خدائی پر منقولی دلائل پیش کیا کرتے ہیں بلکہ ان کے باقی نہ ہوں ؟ سے ان کی پر
معجزات اور بہت سے خوارق بھی ایسی شد و مد سے بیان کرتے ہیں کہ آپ کے پاس ان کی
نظیر نہیں جیسے کہ راجہ رام چندر صاحب اور راجہ کرشن صاحب اور بر ہما اور بشن اور مہادیو اور اور برہم
کی کرامات جو وہ بیان کرتے ہیں۔ آپ صاحبوں پر پوشیدہ نہیں تو پھر ایسی صورت میں ان
متفرق خداؤں میں سے ایک سچا خدا ٹھہرانے کے لئے ضرور نہیں کہ بڑی بڑی معقولی
دلائل کی ضرورت ہے۔ کیونکہ دعوے میں اور منقولی ثبوتوں کے پیش کرنے میں تو
سب صاحب آپ کے شریک ہیں۔ بلکہ منقولات کے بیان کرنے میں شریک غالب
معلوم ہوتے ہیں۔ اور میں نے ڈپٹی صاحب موصوف کو صرف اسی قدر بات کی طرف
توجہ نہیں دلائی بلکہ قرآن کریم سے عقلی دلائل نکال کر ابطال الوہیت مسیح پر پیش کئے کہ
کے دعوے تو پیش کئے
انسان جو اور تمام انسانوں کے لوازم اپنے اندر رکھتا ہے کسی طرح خدا نہیں ٹھہر سکتا۔ اور
نہ کبھی یہ ثابت ہوا کہ دنیا میں خدا یا خدا کا بیٹا بھی نبیوں کی طرح وعظ اور اصلاح خلق کے ادا یا خدا کا پیار ہونے
لئے آیا ہو۔ مگر افسوس کہ ڈیٹی صاحب موصوف نے اس کا کوئی جواب شافی نہ دیا میری جاتے ہیں لیکن دلیل
طرف سے یہ پہلے شرط ہو چکی تھی کہ ہم فریقین دعوی بھی اپنی کتاب الہامی کا پیش کریں نہیں دی جاتی ۔
گے اور دلائل معقولی بھی اسی کتاب الہامی کی سنائی جائیں گی۔ مگر ڈپٹی صاحب موصوف
نے بجائے اس کے کہ کوئی معقولی دلیل حضرت عیسی کے خدا یا خدا کا بیٹا ہونے پر پیش
کرتے دعوے پر دعوے کرتے گئے۔ اور بڑا ناز ان کو ان چند پیش گوئیوں پر ہے جو
انہوں نے عبرانیوں کے خطوط اور بعض مقامات بائبل سے نکال کر پیش کئے ہیں مگر
افسوس کہ وہ وہ یہ یہ نہیں سمجھتے کہ ایسی پیش گوئیاں جب تک ثابت نہ نہ کی جاویں کہ در حقیقت
وہ صحیح ہیں اور ان کا مصداق حضرت مسیح نے اپنے تئیں ٹھہرا لیا ہے اور اس پر دلائل عقلی
دی ہیں تب تک وہ کسی طور سے دلائل کے طور پر پیش نہیں ہو سکتیں بلکہ وہ بھی ڈپٹی
صاحب کے دعاوی ہیں جو محتاج ثبوت ہیں۔ ان دعاوی کے سوائے ڈپٹی صاحب نے
اب تک حضرت مسیح کی الوہیت ثابت کرنے کے لئے کچھ بھی پیش نہیں کیا اور میں بیان
کر چکا ہوں کہ حضرت مسیح یوحنا، اباب میں صاف طور سے اپنے تئیں خدا کا بیٹا کہلانے
میں دوسروں کا ہمرنگ سمجھتے ہیں اور کوئی خصوصیت اپنے نفس کے لئے قائم نہیں کرتے
حلانکہ وہ یہودی جنہوں نے حضرت مسیح کو کافر ٹھہرایا تھا ان کا سوال ہی تھا۔ اور یہی وجہ
کافر ٹھہرانے کی بھی تھی کہ اگر آپ در حقیقت خدا کے بیٹے ہیں تو اپنی خدائی کا ثبوت
دیجئے۔ لیکن انہوں نے کچھ بھی ثبوت نہ دیا۔ افسوس کہ ڈپٹی صاحب اس بات کو کیوں
سمجھتے نہیں کہ کیا ایسا ہونا ممکن تھا کہ سوال دیگر و جواب دیگر ۔ اگر حضرت مسیح در حقیقت
اپنے تئیں ابن اللہ ٹھہراتے تو ضرور یہی پیش گوئیاں وہ پیش کرتے جواب ڈپٹی صاحب
پیش کر رہے ہیں اور جبکہ انہوں نے وہ پیش نہیں کیں تو معلوم ہوا کہ ان کا وہ دعوی
نہیں تھا۔ اگر انہوں نے کسی اور مقام میں پیش کر دی ہیں اور کسی دوسرے مقام میں
یہودیوں کے اس بار بار کے اعتراض کو اس طرح پر اٹھا دیا ہے کہ میں در حقیقت خدا یا خدا
کا بیٹا ہوں اور یہ پیش گوئیاں میرے حق میں وارد ہیں اور خدائی کا ثبوت بھی اپنے افعال
سے دکھلا دیا ہے تا اس متنازعہ فیہ پیش گوئی سے ان کو مخلصی حاصل ہو جاتی۔ تو برائے
مہربانی وہ مقام پیش کریں۔ اب کسی طور سے آپ اس مقام کو چھپا نہیں سکتے۔ اور آپ کی
دوسری تاویلات تمام رکیک میں سچ یہی بات ہے کہ مخصوص کا لفظ اور بھیجا گیا کا لفظ عہد
عقیق میں اور نیز جدید میں عام طور پر استعمال پایا ہے۔ آپ پر یہ ایک ہمارا قرضہ ہے جو مجھے
ادا ہوتا نظر نہیں آتا جو آپ نے حضرت مسیح کی خدائی کا توذ کر کیا لیکن ان کی خدائی کا معقولی
طور پر کچھ بھی ثبوت نہ دے سکے۔ اور دوسرے خداؤں کی نسبت اس میں کچھ مابہ الامتیاز
عقلی طور پر قائم نہ کر سکے۔ بھلا آپ فرماویں کہ عقلی طور پر اس بات پر کیا دلیل ہے کہ
راجہ رام چندر اور راجہ کرشن اور بدھ خدانہ ہوں اور حضرت مسیح خدا ہوں ۔ اور مناسب
ہے کہ اب بعد اس کے آپ بار بار ان پیش گوئیوں کا نام نہ لیں جو خود حضرت مسیح کی طرز
بیان سے رد ہو چکی ہیں اور حضرت مسیح ضرورت کے وقت ان کو اپنے کام میں نہیں لائے
بیشک ہر ایک دانا اس بات کو سمجھتا ہے کہ جب وہ کافر ٹھہرائے گئے اور ان پر حملہ کیا گیا اور
ان پر پتھراؤ شروع ہوا تو ان کو اس وقت اپنی خدائی کے ثابت کرنے کے لئے ان پیش ن اپنی کے ثابت
گوئیوں کی اگر وہ در حقیقت حضرت مسیح کے حق میں تھیں اور ان کی خدائی پر گواہی دیتی یہود کے اعتراض پردہ
تھیں سخت ضرورت پڑی تھی۔ کیونکہ اس وقت جان جانے کا اندیشہ تھا اور کافر تو قرار پیش توئیاں کیں نے
پاچکے تھے تو پھر ایسی ضروری اور کار آمد پیش گوئیاں کسی دن کے لئے رکھی گئی تھیں یوں کی ایک بار ہے طور پر آج پیش جارہی کیوں نہیں پیش کیں۔ کیا آپ نے اسکا کوئی کبھی جواب دیا۔ پھر ہم ان پیش گوئیوں کو کیا ہیں ؟
کریں اور کسی عزت کی نگاہ سے دیکھیں اور کیونکر حضرت مسیح کو دنیا کے دوسرے
مصنوعی خداؤں سے الگ کر لیں۔ اللہ جل شانہ، قرآن کریم میں فرماتا ہے وَقَالَت
الْيَهُودُ عُزَيْرُ إِبْنُ اللهِ وَقَالَتِ النَّصْرَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ
بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ إِلَى
يو فَكُونَ وَ اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالمَسْحُ
ابْنُ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْتَهُ
عمَّا يُشْرِكُونَ ، يُرِيدُونَ أَنْ تُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَا بَى اللَّهُ
الا ان يُتِمَّ نُورَهُ وَتَوَكَرَة الكَافِرُونَ ، هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ
بالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلَّهُ وَلَوْ كَرِةَ المُشْرِكُونَ ه (من - (1)
یعنی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ کہا بعض یہود نے کہ عزیز خدا کا بیٹا ہے اور کہا نصاری نے مسیح خدا
کا بیٹا ہے یہ ان کے منہ کی باتیں ہیں جن کا کوئی بھی ثبوت نہیں رہیں کرنے لگے ان
لوگوں کی جو پہلے اس سے کافر ہو چکے یعنی جو انسانوں کو خدا اور خدا کے بیٹے قرار دے چکے
یہ ہلاک کئے جائیں کیسے یہ تعلیم سے پھر گئے۔ انہوں نے اپنے عالموں کو اپنے درویشوں
کواللہ کے سو پروردگار ٹھہرایا اور ایسا سیح ابن مریم کو حلانکہ ہم نے یہ حکم کیا تھا کہ تم کسی
کی بندگی نہ کرو مگر ایک کی جو خدا ہے جس کا کوئی شریک نہیں۔ چاہتے ہیں کہ اپنے
مونہوں کی پھونکوں سے حق کو بجھا دیں اور اللہ تعالیٰ باز نہیں رہے گا جب تک اپنے نور کو
پورا نہ کرے اگرچہ کافر نا خوش ہوں وہ وہی خدا ہے جس نے اپنا ر سول ہدایت اور سچا دین
دے کر بھیجا تا وہ دین سب دینوں پر غالب ہو جائے۔ اگرچہ مشرک ناخوش
ہوں۔ اب دیکھئے کہ ان آیات کریمہ میں اللہ جل شانہ، نے صاف طور پر فرمایا ہے کہ
لده
عیسائیوں سے پہلے یہودی یعنی بعض یہودی بھی عزیز کو ابن اللہ قرار دے چکے اور نہ
صرف وہی بلکہ مقدم زمانہ کے کافر بھی اپنے پیشواؤں اور اماموں کو یہی منصب دے چکے
پھر ان کے پاس اس بات پر کیا دلیل ہے کہ وہ لوگ اپنے اماموں کو خدا ٹھہرانے میں
جھوٹے تھے اور یہ سچے ہیں ۔ اور پھر اس بات کی طرف اشارہ فرماتا ہے کہ یہی خرابیاں دنیا
میں پڑ گئی تھیں جن کی اصلاح کے لئے اس رسول کو بھیجا گیا تا کامل تعلیم کے ساتھ ان
خرابیوں کو دور کرے۔ کیونکہ اگر یہودیوں کے ہاتھ میں کوئی کامل تعلیم ہوتی ۔ تو وہ
بر خلاف توریت کے اپنے عالموں اور درویشوں کو ہر گز خدا نہ ٹھراتے۔ اس سے معلوم
ہوا کہ وہ کامل تعلیم کے محتاج تھے۔ جیسا کہ حضرت مسیح نے بھی اس بات کا اقرار کیا کہ
ابھی بہت سی باتیں تعلیم تعلیم کی باقی ہیں کہ تم ان کی برداشت نہیں کر سکتے یعنی جب وہ یعنی
روح حق آوے تو وہ تمہیں سیاری سچائی کی راہ بتادے گی اس لئے کہ وہ اپنی نہ کہے گی لیکن
وہ جو کچھ سنے گی وہ کہے گی اور تمہیں آئندہ کی خبریں دے گی۔ حضرات عیسائی صاحبان
اس جگہ روح حق سے روح القدس مراد لیتے ہیں اور اس طرف توجہ نہیں فرماتے کہ روح
القدس تو ان کے اصول کے موافق خدا ہے تو پھر وہ کس سے سنے گا۔ حالانکہ لفظ پیش
گوئی کے یہ ہیں کہ جو کچھ وہ سنے گی وہ کہے گی۔ اب پھر ہم اس پہلے مضمون کی طرف
رجوع کر کے کہتے ہیں کہ ڈپٹی صاحب موصوف نے تو حضرت مسیح کے خدا ہونے پر کوئی
ر کوئی
معقولی دلیل انجیل سے پیش نہ کی۔ لیکن ہم ایک اور دلیل قرآن کریم سے پیش کر دیتے
ہیں کہ اللہ جل شانہ، فرماتا ہے ۔ الله الذي خلقكم شم
رزقكم ثم يميتكم ثم يحييكم هل من شركاتكم
من يفعل من ذلكم من شيء سبحانه و تعالى عما يشركون (یاره کون)
یعنی اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا۔ پھر تمہیں رزق دیا پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں
زندہ کرے گا۔ کیا تمہارے معبودوں میں سے جو انسانوں میں سے ہیں کوئی ایسا کر سکتا
ہے ۔ پاک ہے خدا ان بہتانوں سے جو مشرک لوگ ان پر لگا رہے ہیں۔ پھر فرماتا
مسیح خدا ہیں تو ان کی ہے۔ ام جعلوا الله شرکاء خلقو الخلقه فتشابه الخلق
الوبيت كا ثبوت عليهم ۔ قل الله خالق كل شي وهو الواحد القهار ۔
صفات خالیت
دیں۔
کیا انہوں نے خدا تعالیٰ کے شریک ایسی صفات کے ٹھہرار رکھے ہیں کہ جیسے خدا خالق ہے وہ
بھی خالق ہیں تا اس دلیل سے انہوں نے ان کو خدامان لیا۔ ان کو کہہ دے کہ ثابت شدہ
ہی امر ہے کہ اللہ تعالیٰ خالق ہر ایک چیز کا ہے اور وہی اکیلا ہر ایک چیز پر غالب اور قاہر
ہے۔ اس قرآنی دلیل کے موافق ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب سے میں نے دریافت کیا تھا
کہ اگر آپ صاحبوں کی نظر میں در حقیقت حضرت مسیح خدا ہیں تو ان کی خالقیت وغیرہ
صفات الوہیت کا ثبوت دیجئے۔ کیونکہ یہ تو نہیں ہو سکتا کہ خدا اپنی صفات کو آسمان پر
چھوڑ کر نرا مجرد اور برہنہ ہو کر دنیا میں آجائے اس کی صفات اس کی ذات سے لازم غیر
منفک ہیں اور کبھی تعطل جائز نہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ خدا ہو کر پھر خدائی کے صفات
کاملہ ظاہر کرنے سے عاجز ہو اس کا جواب ڈپٹی صاحب موصوف مجھے یہ دیتے ہیں کہ جو
کچھ زمین آسمان میں آفتاب و ماهتاب وغیرہ چیزیں مخلوق پائی جاتی ہیں یہ مسیح کی بنائی
ہوئی ہیں۔ اب ناظرین اس جواب کی خوبی اور عمدگی کا آپ ہی اندازہ کر لیں کہ یہ ایک
دلیل پیش کی گئی ہے یا دوسرا ایک دعوی پیش کیا گیا ہے۔ کیا ایسا ہی ہندو صاحبان نہیں
کہتے کہ جو کچھ آسمان و زمین میں مخلوق پائی جاتی ہے وہ راجہ رام چندر صاحب نے ہی
بنائی ہوئی ہے۔ پھر اس کا فیصلہ کون کرے۔ پھر بعد اس کے ڈپٹی صاحب موصوف
ایمانی نشانیوں کو کسی خاص وقت تک محدود قرار دیتے ہیں حالانکہ حضرت مسیح صاف
لفظوں سے فرمارہے ہیں کہ اگر تم میں رائی کے برابر بھی ایمان ہو تو تم سے ایسی ایسی
کرامات ظاہر ہوں ۔ پھر ایک مقام یوحنا ۴ اباب ۱۲ میں آپ فرماتے ہیں۔ میں تم سے سچ
سچ کہتا ہوں کہ جو مجھ پر ایمان لاتا ہے جو میں کام کرتا ہوں وہ بھی کرے گا اور ان سے بھی
بڑے بڑے کام کرے گا۔ اب دیکھئے کہ وہ تاویلات آپ کی کہاں گئیں۔ اس آیت میں
تو حضرت مسیح نے صاف صاف فیصلہ ہی کر دیا اور فرما دیا کہ مجھ پر ایمان لانے والا میرا
ہمرنگ ہو جائیگا اور میرے جیسے کام بلکہ مجھ سے بڑھ کر کرے گا اور یہ فرمودہ حضرت مسیح
کا نہایت صحیح اور سچا ہے کیونکہ انبیا اسی لئے آیا کرتے ہیں کہ ان کی پیروی کرنے سے
انسان انہیں کے رنگ سے رنگین ہو جائے اور ان کے درخت کی ایک ڈالی بن کر وہی پھل
اور وہی پھول لاوے جو وہ لاتے ہیں۔ ماسوا اس کے یہ بات ظاہر ہے کہ انسان ہمیشہ اپنے
اطمینان قلب کا محتاج ہوتا ہے اور ہر ایک زمانہ کو تاریکی کے پھیلنے کے وقت نشانوں کی
ضرورت ہوا کرتی ہے۔ پھر یہ کیونکر ہو سکے کہ حضرت مسیح کے مذہب قائم رکھنے کے
لئے اس خلاف تحقیقات عقیدہ حضرت مسیح کے ابن اللہ ٹھہرانے کے لئے کسی نشان کی
کچھ بھی ضرورت نہ ہو اور دوسری قوم جن کو باطل پر خیال کیا جاتا ہے اور وہ نبی کریم صلعم
جو قرآن کریم کو لایا اس کو خلاف حق سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پیروی کرنے والے تو قرآن
کریم یم کے کے منشاء کے موافق خدا تعالیٰ کی توفیق اور فضل سے نشان دکھلاویں مگر مسیحیو
کے نشان آگے نہیں بلکہ پیچھے رہ گئے ہوں ۔ اگر مسیحیوں میں نشان نمائی کی توفیق اب
موجود نہیں ہے تو پھر خود سوچ لیں کہ ان کا مذہب کیا شے ہے۔ میں پھر سہ بارہ عرض
کرتا ہوں کہ جیسا کہ اللہ جل شانہ کے بچے مذہب کی تعین نشانیاں ٹھہرائی ہیں وہ اب بھی
نمایاں طور پر اسلام میں موجود ہیں۔ پھر کیا وجہ کہ آپ کا مذہب بے نشان ہو گیا اور کوئی
سچائی کے نشان اس میں باقی نہیں رہے۔ پھر آپ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح نے جو نشانی
دکھلانے سے ایک جگہ انکار کیا تھا تو اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ پہلے دکھلا چکے تھے میں کہتا ہوں
کہ یہ آپ کا بیان صحیح نہیں ہے اگر وہ دکھلا چکتے تو اس اگر وہ دکھلا چکتے تو اس کا حوالہ دیتے۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۶۴ تا ۱۷۰
وما كان دليلهم على ألوهية المسيح الا انهم زعموا انه خلق الخلق بقدرته وأحيا
عیسائیوں کے پاس الاموات بألوهيته ، وهو حي بجسمه العنصرى على السماء ، قائم بنفسه ، مقوم
الوہیت س کے ثبوت لغيره، وهو عين الرب والرب عينه ، وحمل احدهما على الآخر حمل المواطأة
کے لئے کوئی دلیل
نہیں۔
وانما التفاضل في الأمور الاعتبارية ۔۔ ازلى ابدى وما كان من الفانين۔ ويجوزون
لله تنزلات في مظاهر الاكوان ، ثم يختصونها بجسم المسيح جهلا وحمقا،
وليس عندهم على هذا من دليل مبين۔
حمامة البشرى روحانى خزائن مجلد ۷ ص ۱۷۷)
ترجمه به
اور ان کے پاس الوہیت مسیح کی کوئی دلیل نہیں سوائے اس کے کہ وہ زعم رکھتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قدرت سے
مخلوق پیدا کی۔ اور اپنی الوہیت سے مردوں کو زندہ کیا اور وہ اپنے عصری جسم کے ساتھ آسمان پر زندہ موجود ہیں
۔ وہ اپنی ذات میں قائم اور دوسروں کو قائم رکھنے والے ہیں ۔ وہ بعینہ رب ہیں اور رب ان کا عین ہے۔ حتی
کہ دونوں میں کوئی دوئی نہیں ہے۔ البتہ مختلف نسبتوں کے اعتبار سے نام میں فرق ہے ۔ وہ ازلی اور ابدی ہیں
اور فنا ہونے والے نہیں اور وہ اس کائنات کے مختلف مظاہر میں اللہ تعالیٰ کے لئے تنزلات کو تجویز کرتے ہیں اور
پھر اپنی جہالت اور حماقت کی وجہ سے ان تنزلات کو جسم مسیح کے لئے خاص کرتے ہیں۔ اس پر ان کے پاس کوئی
دلیل نہیں ۔ ( ترجمہ انہ مرتب )