باب دوم : و الوہیت مسیح "

مسیحی انفاس, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

افسوس که تمام مخالف مذہب والوں نے خدا تعالیٰ کے وسیع دریائے قدرت اور
رحمت اور تقدس کو اپنی تنگ دلی کی وجہ سے زبر دستی روکنا چاہا ہے اور انہی وجوہ سے ان
کے فرضی خداوں پر کمزوری اور ناپاکی اور بناوٹ اور بے جا غضب اور بے جا حکومت کے
طرح طرح کے داغ لگ گئے ہیں لیکن اسلام نے خدا تعالیٰ کی صفات کاملہ کی تیز رو
دھاروں کو کہیں نہیں روکا۔ وہ آریوں کی طرح اس عقیدہ کی تعلیم نہیں دیتا کہ زمین و
آسمان کی روحیں اور ذرات اجسام اپنے اپنے وجود کے آپ ہی خدا ہیں اور جس کا پر میشر
نام ہے۔ وہ کسی نامعلوم سبب سے محض ایک راجہ کے طور پر ان پر حکمران ہے اور نہ یران
عیسائی مذہب کی طرح یہ سکھلاتا ہے کہ خدا نے ایک انسان کی طرح ایک عورت کے
پیٹ سے جنم لیا اور نہ صرف نو مہینہ تک خون حیض کھا کر ۔
خون اور ہڈی اور گوشت کو حاصل کیا بلکہ بچپن کے زمانہ میں جو جو بیماریوں کی صعوبتیں
ہیں جیسے خسرہ چچک دانتوں کی تکالیف وغیرہ تکلیفیں وہ سب اٹھائیں۔ اور بہت ساحصہ
عمر کا معمولی انسانوں کی طرح کھو کر آخر موت کے قریب پہنچ کر خدائی یاد آگئی۔ مگر صرف دعوی ہی دعوی
چونکہ صرف دعوی ہی دعوی تھا اور خدائی طاقتیں ساتھ نہیں تھیں۔ اس لئے دعوی کے ہے خدائی طاقتیں
ساتھ ہی پکڑا گیا۔ بلکہ ان سب نقصانوں اور ناپاک حالتوں سے خدائے حقیقی ذو الجلال کو ساتھ ہیں۔
منزہ اور پاک سمجھتا ہے۔ اور اس وحشیانہ غضب سے بھی اس کی ذات کو برتر قرار دیتا ہے
کہ جب تک کسی کے گلے میں پھانسی کا رستہ نہ ڈالے ۔ تب تک اپنے بندوں کے بخشنے
کے لئے کوئی سبیل اس کو یاد نہ آوے۔ اور خدا تعالیٰ کے وجود اور صفات کے بارہ میں
قرآن کریم یہ بچی اور پاک اور کامل معرفت سکھاتا ہے کہ اس کی قدرت اور رحمت اور
عظمت اور تقدس بے انتہا ہے۔ اور یہ کہنا قرآنی تعلیم کے رو سے سخت مگر وہ گناہ ہے کہ رویے
خدا تعالیٰ کی قدر تیں اور عظمتیں اور رحمتیں ایک حد پر جا کر ٹھہر جاتی ہیں یا کسی موقعہ پر پہنچ
کر اس کا ضعف اسے مانع آ جاتا ہے بلکہ اس کی تمام قدر تیں اس مستحکم قاعدہ پر چل رہی
ہیں۔ کہ باستثنا ان امور کے جو اس کے تقدس اور کمال اور صفات کاملہ کے مخالف ہیں یا
کے کے سکتا یہ
اس کے مواعید غیر متبدلہ کے منافی ہیں باقی جو چاہتا ہے کر سکتا ہے۔ مثلاً یہ
نہیں کہہ سکتے کہ وہ اپنی قدرت کاملہ سے اپنے تئیں ہلاک کر سکتا ہے۔ کیونکہ یہ بات
اس کی صفت قدیم حی و قیوم ہونے کے مخالف ہے۔ وجہ یہ کہ وہ پہلے ہی اپنے فعل اور
قول میں ظاہر کر چکا ہے کہ وہ ازلی ابدی اور غیر فانی ہے اور موت اس پر جائز نہیں۔ ایسا

ہی یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ وہ کسی عورت کے رحم میں داخل ہوتا اور خون حیض کھاتا اور
سے
قریباً نو ماہ پورے کر کے سیر ڈیڑھ سیر کے وزن پر عورتوں کی پیشاب گاہ ۔
روتا چلا تا پیدا ہو جاتا ہے۔ اور روٹی کھاتا اور پاخانہ جاتا اور پیشاب کرتا اور تمام دکھ اس فانی
زندگی کے اٹھاتا ہے اور آخر چند ساعت جان کندنی کا عذاب اٹھا کر اس جہان فانی سے
رخصت ہو جاتا ہے۔ کیونکہ یہ تمام امور نقصان اور منقصت میں داخل ہیں۔ اور اس
کے جلال قدیم اور شمال تام کے بر خلاف ہیں۔
معیار المذاہب - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۸۹،۴۸۸ روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۱۸
نیز دیکھیں حقیقۃ الوحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۷۹
اب دوسرا مذہب یعنی عیسائی باقی ہے۔ جس کے حامی نہایت زور و شور سے اپنے
خدا کو جس کا نام انہوں نے یسوع مسیح رکھا ہوا ہے۔ بڑے مبالغہ سے سچا خدا سمجھتے حضرت مسیح کی خستہ تے ہیں۔ اور عیسائیوں کے خدا کا یہ یہ ہے کہ وہ ایک اسرائیلی آدمی مریم بنت یعقوب کا بیٹا
حالت اور ایک پہلو
بابا سے موازنہ
ا ہے جو ۲ برس کی عمر پا کر اس دار الفنا سے گذر گیا۔ جب ہم سوچتے ہیں کہ کیونکر وہ
گرفتار ہونے کے وقت ساری رات دعا کر کے پھر بھی اپنے مطلب سے نامراد رہا۔ اور
ذلت کے ساتھ پکڑا گیا اور بقول عیسائیوں کے سولی پر کھینچا گیا۔ اور
ایلی ایلی کرتا مر گیا تو ہمیں یک دفعہ بدن پر لرزہ پڑتا ہے۔ کہ برترز
کیا ایسے انسان کو جس کی دعا بھی جناب الہی میں قبول نہ ہو سکی اور نہایت ناکافی اور نامرادی
سے ماریں کھاتا کھاتا مر گیا۔ قادر خدا کہہ سکتے ہیں۔ ذرا اس وقت کے نظارہ کو آنکھوں
کے سامنے لاؤ۔ جب کہ یسوع مسیح حوالات میں ہو کر پلاطوس کی عدالت سے ہیر و دوس
کی طرف بھیجا گیا کیا یہ خدائی کی شان ہے کہ حوالات میں ہو کر ہتکڑی ہاتھ میں زنجیر پیروں
میں چند سپاہیوں کی حراست میں چالان ہو کر جھڑکیاں کھاتا ہوا گلیل کی طرف روانہ
ہوا ۔ اور اس حالت پر ملالت میں ایک حوالات سے دوسری حوالات میں پہنچا۔ پلاطوس
نے کرامت دیکھنے پر چھوڑنا چاہا۔ اس وقت کوئی کرامت دکھلا نہ سکا۔ ناچار پھر حراست
میں واپس کر کے یہودیوں کے حوالہ کیا گیا۔ اور انہوں نے ایک دم میں اس کی جان کا
قصہ تمام کر دیا۔ اب ناظرین خود سوچ لیں کہ کیا اصلی حقیقی خدا کی یہی علامتیں ہوا کرتی
ہیں۔ کیا کوئی پاک کا نشنس اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ وہ جو زمین و آسمان کا خالق

اور بے انتہا قدرتوں اور طاقتوں کا مالک ہے۔ وہ اخیر پر ایسا بد نصیب اور کمزور اور ذلیل
حالت میں ہو جائے کہ شریر انسان اس کو اپنے ہاتھوں میں مل ڈالیں ۔ اگر کوئی ایسے خدا کو
پوجے اور اس پر بھروسہ کرے تو اسے اختیار ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ اگر آریوں کے
پر میشر کے مقابل پر بھی عیسائیوں کے خدا کو کھڑا کر کے اس کی طاقت اور قدرت کو وزن
کیا جائے۔ تب بھی اس کے مقابل پر یہ ہیچ محض ہے۔ کیونکہ آریوں کا فرضی پر میشر
اگر چہ پیدا کرنے کی کچھ بھی طاقت نہیں رکھتا۔ لیکن کہتے ہیں کہ پیدا شدہ چیزوں کو کسی
قدر جوڑ سکتا ہے۔ مگر عیسائیوں کے یسوع میں تو اتنی بھی طاقت ثابت نہ ہوئی۔ جس
وقت یہودیوں نے صلیب پر کھینچ کر کہا تھا کہ اگر تو اب اپنے آپ کو بچائے تو ہم تیرے پر
ایمان لاویں گے۔ تو وہ ان کے سامنے اپنے تئیں بچانہ سکا۔ ورنہ اپنے تئیں بچانا کیا کچھ
بڑا کام تھا۔ صرف اپنی روح کو اپنے جسم کے ساتھ جوڑنا تھا۔ سو اس کمزور کو جوڑنے کی
بھی طاقت نہ ہوئی پیچھے سے پردہ داروں نے باتیں بنالیں کہ وہ قبر میں زندہ ہو گیا تھا۔ مگر
افسوس کہ انہوں نے نہ سوچا کہ یہودیوں کا تو یہ سوال تھا کہ ہمارے روبرو ہمیں زندہ ہو
کر دکھلاوے ۔ پھر جب کہ ان کے روبرو زندہ نہ ہو سکا اور نہ قبر میں زندہ ہو کر ان سے
آکر ملاقات کی۔ تو یہودیوں کے نزدیک بلکہ ہر یک محقق کے نزدیک اس بات کا کیا
ثبوت ہے کہ حقیقت میں زندہ ہو گیا تھا اور جب تک ثبوت نہ ہو تب تک اگر فرض بھی
کر لیں کہ قبر میں لاش گم ہو گئی۔ تو اس سے زندہ ہونا ثابت نہیں ہو سکتا بلکہ عند العقل
یقینی طور پر یہی ثابت ہو گا کہ در پردہ کوئی کرامات دکھلانے والا چرا کر لے گیا ہو گا۔ دنیا
میں بہتیرے ایسے گزرے ہیں کہ جن کی قوم یا معتقدوں کا یہی اعتقاد تھا کہ ان کی نعش گم
ہو کر وہ مع جسم بہشت میں پہنچ گئی ہے۔ تو کیا عیسائی قبول کر لیں گے کہ فی الحقیقت ایسا ہی ہوا
ہوگا۔ مثلاً دور نہ جاؤ۔ بابا نانک صاحب کے واقعات پر ہی نظر ڈالو کہ ۱۷ لاکھ
سکھ صاحبوں کا اسی پر اتفاق ہے کہ در حقیقت وہ مرنے کے بعد مع اپنے جسم کے بہشت میں
پہنچ گئے اور نہ صرف اتفاق بلکہ ان کی معتبر کتابوں میں جو اسی زمانہ میں تالیف ہوئیں۔ یہی
لکھا ہوا ہے۔ اب کیا عیسائی صاحبان قبول کر سکتے ہیں کہ حقیقت میں بابا نانک صاحب معیمے
جسم بہشت میں ہی چلے گئے ہیں۔ افسوس کہ عیسائیوں کو دوسروں کے لئے تو فلسفہ یاد آجاتا ؟
مگر اپنے گھر کی نا معقول باتوں سے فلسفہ کو چھونے بھی نہیں دیتے۔ اگر عیسائی صاحبان
کچھ انصاف سے کام لینا چاہیں تو جلد سمجھ سکتے ہیں کہ سکھ صاحبوں کے دلائل بابا نانک

صاحب کی نعش گم ہونے اور مع جسم بہشت میں جانے کے بارے میں عیسائیوں کے
مزخرفات کی نسبت بہت ہی قوی اور قابل توجہ ہیں۔ اور بلاشبہ انجیل کی وجوہ سے
زبردست ہیں۔ کیونکہ اول تو وہ واقعات اسی وقت بالا والی جنم ساکھی میں لکھے گئے۔ ی بالاوالی جنم میں مگر
انجیلیں یسوع کے زمانہ سے بہت برس بعد لکھی گئیں۔ پھر ایک اور ترجیح بادا نانک
صاحب کے واقعہ کو یہ ہے کہ یسوع کی طرف جو یہ کرامت منسوب کی گئی ہے۔ تو یہ
یر ہے
در حقیقت اس ندامت کی پردہ پوشی کی غرض سے معلوم ہوتی ہے جو یہودیوں کے سامنے
نے سامنے
حواریوں کو اٹھانی پڑی۔ کیونکہ جب یہودیوں نے یسوع کو صلیب پر کھینچ کر پھر اس سے
معجزہ چاہا کہ اگر وہ اب زندہ ہو کر صلیب پر سے اتر آئے۔ تو ہم اس پر ایمان لائیں
گے۔ تو اس وقت یسوع صلیب پر سے اتر نہ سکا۔ پس اس وجہ سے یسوع کے شاگردوں
کو بہت ہی ندامت ہوئی اور وہ یہودیوں کے سامنے مونہہ دکھلانے کے قابل نہ
رہے۔ لہذا ضرور تھا کہ وہ ندامت کے چھپانے کے لئے کوئی ایسا حیلہ کرتے جس سے
سادہ لوحوں کی نظر میں اس طعن اور ٹھٹھے اور ہنسی سے بچ جاتے۔ سو اس بات کو عقل
قبول کرتی ہے کہ انہوں نے فقط ندامت کا کلنک اپنے مونہہ پر سے اتارنے کی غرض سے
ضرور یہ حیلہ بازی کی ہوگی ۔ کہ رات کے وقت جیسا کہ ان پر الزام لگا تھا یسوع کی نعش کو
اس کی قبر میں سے نکال کر کسی دوسری قبر میں رکھ دیا ہو گا اور پھر حسب مثل مشہور کہ
خواجہ کا گواہ ڈڈو کہہ دیا ہو گا۔ کہ لو جیسا کہ تم درخواست کرتے تھے۔ یسوع زندہ
ہو گیا۔ مگر وہ آسمان پر چلا گیا ہے لیکن یہ مشکلیں بابا نانک صاحب کے فوت ہونے پر
سکھ صاحبوں کو پیش نہیں آئیں۔ اور نہ کسی دشمن نے ان پر یہ الزام لگایا اور نہ ایسے
فریبوں کے لئے ان کو کوئی ضرورت پیش آئی۔ اور نہ جیسا کہ یہودیوں نے شور مچایا تھا کہ
نعش چرائی گئی ہے کسی نے شور مچایا۔ سو اگر عیسائی صاحبان بجائے یسوع کے بابا نانک
صاحب کی نسبت یہ عقیدہ رکھتے تو کسی قدر معقول بھی تھا۔ مگر یسوع کی نسبت تو ایسا خیال
صریح بناوٹ اور جعلسازی کی بدبو سے بھرا ہوا ہے۔
معیارا المذاہب روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۴۶۸ تا ۴۷۲
بعض دفعہ حضرت مسیح یہودیوں کے پتھراؤ سے ڈر کر ان سے کنارہ کر گئے۔ اور
بعض دفعہ توریہ کے طور پر اصل بات کو چھپا دیا۔ اور متی ۱۶٫۲۰ میں لکھا ہے۔ تب

اس نے اپنے شاگردوں کو حکم کیا کہ کسو سے نہ کہنا کہ میں یسوع مسیح ہوں ۔ اب انصاف
سے کہیں کہ کیا یہ سچے ایمانداروں کا کام ہے اور ان کا کام ہے جو رسول اور مبلغ ہو کر دنیا تمام میں ایاداروں
میں آتے ہیں کہ اپنے تئیں چھپائیں۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۸۷
کا نہیں۔
الشان انسانوں کی
انجیل کے جن مقامات کا آپ ذکر کرتے ہیں وہاں سیاق و سباق پر نظر کرنے سے
صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس کی خدائی کے ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہیں کیونکہ انجیل کی روتے
وہ تو اس کی انسانیت ہی کو ثابت کرتے ہیں اور انسانیت کے لحاظ سے بھی اسے عظیم الشان حضرت مسیح کو عظیم
انسانوں کی فہرست میں داخل نہیں کرتے۔ جب اسے نیک کہا گیا تو اس نے انکار فہرست میں شامل کرنا
کیا۔ اگر اس کی روح میں بقول عیسائیاں کامل تطہر اور پاکیزگی تھی۔ پھر وہ یہ بات کیوں ہی مشکل ہے۔
کہتا ہے کہ مجھے نیک نہ کہو۔ علاوہ بریں یسوع کی زندگی پر بہت سے اعتراض اور الزام
لگائے گئے ہیں اور جس کا کوئی تسلی بخش جواب آج تک ہماری نظر سے نہیں گزرا۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۳۷
توحید ماننے والوں میں ایک خاص رعب اور جلال ہوتا ہے جو بت پرست کو حاصل
نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس کا قلب ملزم کرتا رہتا ہے اور اس کے اعتقاد کی بنیاد علوم حقہ پر حضرت مسیح میں کوئی
نہیں ہوتی بلکہ ظنیات اور اوہام پر ہوتی ہے۔ مثلاً عیسائیوں نے یسوع کو خدا غیر معمولی خوبی نہ اور
بنالیا مگر کوئی ایسی خصوصیت آج تک دو ہزار برس ہونے کو آئے ہیں نہیں بتائی جو یسوع میں تھی۔ دو جوا
ہو اور دوسرے انسانوں میں نہ ہو بلکہ جہاں تک انجیل کے بیان کے موافق یسوع کی
حالت پر غور کرتے ہیں۔ اسی قدر اسے انسانی کمزوریوں کا بہت بڑا نمونہ پاتے
ہیں۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۱۳۷
آپکا یہ فرمانا کہ کونسانی مسیح کے مساوی ہے صرف اپنی خوش اعتقادی ظاہر کرنا
ہے۔ میں کہتا ہوں کہ کیا حضرت موسی مسیح سے بڑھ کر نہیں جن کے لئے بطور تابع اور حضرت مسیح سے کئی
مقتدی کے حضرت مسیح آئے اور ان کی شریعت کے تابع کہلائے۔ معجرات میں بعض نبی انبیاء افضل تھے ۔

حضرت مسیح سے ایسے بڑھے کہ بموجب آپ کی کتابوں کے ہڈیوں کے چھونے سے
مردے زندہ ہو گئے اور مسیح کے معجزات پراگندگی میں پڑے ہیں کیونکہ وہ تالاب جس کا
یوحنا ۵ باب میں ذکر ہے۔ حضرت مسیح کے تمام معجزات کی رونق کھوتا ہے۔ اور پیش
گوئیوں کا تو آگے ہی بہت نرم اور پتلا حال ہے اور پھر کسی عملی اور فعلی فضیلت کی رو سے
حضرت مسیح کا افضل ہونا ثابت ہوا ۔ اگر وہ ضمنا افضل ہوتے تو حضرت یوحنا
بجو خدا کے کسی اور سے اصطباغ ہی کیوں پاتے۔ اس کے روبرو اپنے گناہوں کا اقرار ہی کیوں کرتے اور
انسان کو سجدہ مت نیک ہونے سے کیوں انکار کرتے۔ اگر الوہیت ہوتی تو شیطان کو یہ کیوں جواب دیتے
کمه
کہ لکھا ہے، بجز خدا کے کسی اور کو سجدہ مت کر ۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۵۱
عیسائی صاحبان اس کوشش میں ہیں کہ مخلوق پرستی میں نہ صرف آپ بلکہ تمام دنیا کو
داخل کرد کر دیں محض زبر دستی اور تحکم کے طور پر حضرت مسیح کو کو خدا خدا بنایا بنایا جاتا جاتا۔ ہے۔ ان میں
کوئی بھی ایسی خاص طاقت ثابت نہیں ہوئی جو دوسرے نبیوں میں پائی نہ جائے بلکہ بعض
دوسرے نبی معجزہ نمائی میں ان سے بڑھ کر تھے اور ان کی کمزوریاں گواہی دے رہی ہیں
کہ وہ محض انسان تھے۔ انہوں نے اپنی نسبت کوئی ایساد عوامی نہیں کیا جس سے وہ خدائی
کے مدعی ثابت ہوں اور جس قدر ان کے کلمات ہیں جن سے ان کی خدائی سمجھی جاتی ہے
آپ میں کوئی بھی ایک ایسا سمجھنا غلط ایسا سمجھنا غلطی ہے۔ اس رنگ کے ہزاروں کلمات کلمات اللہ خدا کے نبیوں کے حق میں بطور
ایسی خاص طاقت ثابت استعارہ اور مجاز کے ہوتے ہیں ان سے خدائی نکالنا کسی عقلمند کا کام نہیں بلکہ انہیں کا کام نہیں ہوتی جو دوسرے ہے جو خوانخواہ انسان کو خدا بنانے کا شوق رکھتے ہیں اور میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہہ سکتا
انبیاء میں پائی نہ
جائے۔
ہوں کہ میری وحی اور الہام میں ان سے بڑھ کر کلمات ہیں۔ پس اگر ان کلمات سے
حضرت مسیح کی خدائی ثابت ہوتی ہے تو پھر مجھے بھی (نعوذ باللہ ) حق حاصل ہے کہ یہی
دعوی میں بھی کروں۔
لیکچر سیالکوٹ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۳۵
اتخذوا العبد العاجز إلها، ونحتوا ابنا ، وابا ورسوا على خزعبلاتهم امثال
اور ایک عاجز بندہ کو انہوں نے خدا ٹھہرایا اور اپنی طرف سے باپ اور بیٹا تراش لیا اور اپنی باطل باتوں پر پہاڑوں اور ٹیلوں کی طرح استحکام

الجبال والربا۔ وعلماؤنا هؤلاء عقدوا لجهلاتهم الحبا، وصارت كلماتهم لزهر
پکڑ گئے اور یہ ہمارے مولوی لوگ ان کے آگے ان کی باطل باتوں کے سننے کے لئے زانو باندھ کر بیٹھ گئے اور ان کی باتیں عیسائیوں کے
بعض صفات میں
فريتهم كالصبا۔ وجمعوا روايات واهية كحاطب ليل او طالب سيل ، ونصروا بيل
شگوفوں کے لئے باد صبا کے حکم میں ہو گئیں اور بیہودہ اور ست روایتیں انہوں نے جمع کیں جیسے کوئی رات کو ہر ایک قسم کی خشک تر
النصارى بكلماتهم۔ وقالوا ان المسيح منفرد ببعض صفاته ۔ وما وجد فيه من كمال
لکڑی جمع کرتا ہے جیسے کوئی طوفان کا طالب ہوتا ہے اور انہوں نے نصاری کو اپنی باتوں سے مدد دی جیسا کہ انہوں نے کہا کہ مسیح ابن
وجلال وعظمة فهو لا يوجد في غيره۔ انه كان على اعلى مراتب العصمة ، ما مسه
مریم اپنی بعض صفات میں بیٹل ہے اور جو کمال اور بزرگیاں اس میں پائی جاتی ہیں اس کے غیر میں نہیں پائی جاتیں وہ ہی ایک ہے جو اعلی
الشيطان عند تولده ، ومس غيره من الانبياء كلهم۔ ولا شريك له في هذه الصفة
درجہ پر گناہوں سے پاک ہے شیطان نے اس کی پیدائش پر اس کو چھوا نہیں اور بجز اس کے سب نبیوں کو چھوا اور کوئی شیطان کے
حتى خاتم النبيين۔
میں سے بیچ نہ سکا مگر ایک مسیح اور اس صفت میں نبیوں میں سے اس کا کوئی بھی شریک نہیں یہاں تک کہ خاتم الانبیاء بھی۔
اور خدا تعالی کی طرح وہ پرندوں کا بھی خالق تھا اور
وقالوا انه كان خالق الطيور كخلق الله تعالى ، وجعله الله شريكه بإذنه۔ والطيور
خدا تعالیٰ نے اپنے اذن سے اس کو اپنا شریک بنایا۔
سو وہ سب پرندے جو دنیا میں پائے جاتے ہیں دو قسم کے ہیں کچھ خدا کی پیدائش اور کچھ بیچ کی
التي توجد في هذا العالم تنحصر في القسمين خلق الله وخلق المسيح۔ فانظر
سو دیکھو
کیونکر ابن مریم کو خالق بنا دیا۔
كيف جعلوا ابن مريم من الخالقين۔ ويشيعون في الناس هذه العقائد ولا يدرون
اور لوگوں میں یہ عقائد شائع کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ان عقیدوں میں
ما فيها من البلايا والمنايا، ويؤيدون المتنصرين وهلك بها الى الآن ألوف من
کیا کیا بلائیں اور موتیں ہیں اور نصاری کو مدد پہنچا رہے ہیں۔ اور ان عقائد کی شامت سے اب تک ہزاروں انسان ہلاک ہو چکے
الناس ، ودخلوا في الملة النصرانية بعد ما كانوا مسلمين ، وما كان في القرآن ذكر
اور نصرانی مذہب میں داخل ہو گئے بعد اس کے جو وہ مسلمان تھے۔
اور قرآن میں مسیح کے
خلقه على الوجه الحقيقي ، وما قال الله تعالى عند ذكر هذه القصة : فيصير حيا
پرندے بنانے کا ذکر حقیقی طور پر کہیں بھی نہیں اور خدا نے اس قصہ کے ذکر کرنے کے وقت یہ نہیں فرمایا کہ فیصیر حیا
بإذن الله ، بل قال فيكون طيرًا بإذن الله فانظروا لفظ يكون ولفظ طيراً لم
بلکہ یہ فرمایا که فيكون طبيبا بإذن الله سولفظ فيكون اور لفظ طيرا
باذن الله

صفت خلق کیا تھی۔ اختارهما العليم الحكيم وترك لفظ يصير و حيا ۔ فثبت من ههنا ان الله ما اراد
میں غور کرو کہ کیوں اس عظیم حکیم نے انھیں دونوں لفظوں کو اختیار کیا اور لفظ يصير حیا کو چھوڑ دیا سو اس جگہ ثابت ہوا کہ اس جگہ
ههنا خلقا حقيقيا كخلقه عز وجل۔ ويؤيده ما جاء في كتب التفسير من بعض
خداتعالی کی مراد حقیقی خلق نہیں ہے اور وہ خالفت مراد نہیں ہے جو اس کی ذات سے مخصوص ہے اور اس کی تائید وہ بیانات کرتے ہیں جو بعض
الصحابة أن طير عيسى ما كان يطير الا امام اعين الناس، فإذا غاب سقط على
صحابہ سے تفسیروں میں بیان ہوئے ہیں اور وہ یہ کہ عیسائی کا پرنده ای وقت تک پرواز کر تا تھا جب تک کہ وہ لوگوں کی نظروں کے سامنے رہتا
الارض ورجع الى اصله كعصا موسى۔ وكذلك كان احياء عيسى، فاين الحياة
تھا اور جب غائب ہوتا تھالو گر جاتا تھا اور اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا تھا جیسے عصاموی کالور عیسی کا مردوں کو زندہ کر نا بھی ایسا ہی تھا سو اس
الحقيقي؟ فلاجل ذلك اختار الله تعالى في هذا المقام ألفاظ تناسب الاستعارات
جگہ حیات حقیقی کہاں ثابت ہوئی
سواسی لیئے خدا تعالیٰ نے اس مقام پر وہ لفظ اختیار کئے جو استعارات کے مناسب حال تھے
ليشير الى الاعجاز الذي بلغ الى حد المجاز۔ وذكر مجازاً ليبين اعجازا۔ فحمله
تا کہ اس مجاز کی طرف اشارہ کرے جو اعجاز کی حد تک پہنچا تھا اور مجاز کو اس لئے ذکر کیا کہ تا ان کے معجزہ کو جو خارق عادت تھا بیان فرمادے
الجاهلون المستعجلون على الحقيقة وسلكوه مسلك خلق الله من غير تفاوت ، مع
پس اس مجاز کو
جاہلوں نے حقیقت پر حمل کر دیا اور ایسے مرتبہ میں داخل کیا جو اللہ پیدائش کا مرتبہ ہے
انه كان من نفخ المسيح وتأثير روحه من غير مقارنته دعاء۔ (كان الإحياء بالنفخ
حالانکہ وہ صرف نفخ مسیح اور اس کی روح کی تاثیر سے تھا اور اس کے ہاتھ کوئی دعا نہیں تھی پھونک سے زندہ کرنا ایسا تھا
كالإماتة بالنظر)۔ فهلكوا واهلكوا كثيرا من الجاهلين۔
جیسے نظر سے مارنا۔ سو ایسے سمجھنے والے ہلاک ہوئے اور بہتوں کو جاہلوں میں سے ہلاک کیا۔
والقرآن لا يجعل شريكا في خلق الله احدا ولو في ذباب او بعوضة ، بل يقول انه
اور قرآن تو کسی کو خدا کی خالفت میں شریک نہیں کرتا اگر چہ ایک مکھی بنانے یا ایک مچھر بنانے میں شراکت ہو بلکہ وہ کہتا ہے
واحد ذاتا وصفاتا، فاقرأوا القرآن كالمتدبرين۔ فالامر الذي ثبت عقلا ونقلا
که خدا ذات و صفاتاً واحد لاشریک ہے سو تم قرآن کو ایسا پڑھو جیسا کہ تدبر کرنے والے پڑھتے ہیں۔ سو جو امر عقلا و نقلماً
واستدلالا لا ينكره احد الا الذى ما بقى في رأسه مرة انسانية ولحق بالاخسرين
و استدلال ثابت ہو گیا اس کا کوئی انکار نہیں کر سکتا بجز ایسے شخص کے جس کے سر میں انسانی دانشمندی کا مادہ نہیں رہا
السافلين۔ ولا يقول احد كمثل هذه الكلمات الا الذى نسي طريق التوحيد ومال
اور زیاں کاروں اور تحت انٹری جانیوالوں کے ساتھ جا ملا۔ اور ایسی باتیں کوئی منہ پر نہیں لائے گا مگر وہی جو توحید کی راہ کو بھول گیا۔

الى الجاهلية الأولى۔
اور پہلی جاہلیت کی طرف مائل ہو گیا۔
(نور الحق، روحانی خزائن مجلد ۸ ص ۹ الی (۱۲)
مردوں کا زندہ ہونا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بھی قرآن شریف میں
مردے زندہ کرنا دلیل
مذکور ہے ۔ مگر ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مردے زندہ کرنے کو روحانی رنگ
میں مانتے ہیں نہ کہ جسمانی رنگ میں۔ اور اسی طرح حضرت عیسیٰ کا مردے زندہ کرنا الوہیت نہیں۔
بھی روحانی رنگ میں مانتے ہیں نہ کہ ہیں مانتے ہیں نہ کہ جسمانی طور پر ۔ اور یہ امر کوئی حضرت عیسیٰ تک بچے
ہی محدود نہیں بلکہ بائبل میں لکھا ہے کہ ایلیا نبی نے بھی بعض مردے زندہ کئے تھے بلکہ وہ آنحضرت کا مردے زندہ کرنا ثابت ہے۔ حضرت عیسی سے اس کام میں بہت بڑھے ہوئے تھے۔ اگر فرض محال کے طور پر ہم
مان بھی لیں کہ بائبل میں حضرت عیسی کا حقیقی مردوں کو زندہ کرنے کا ذکر ہے تو پھر
ساتھ ہی ایلیا نبی کو بھی خدا ماننا پڑے گا۔ اس میں حضرت عیسی کی خدائی کی خصوصیت
ہی کیا ہوئی ۔ اور ما بہ الامتیاز کیا ہوا ۔ بلکہ یسعیاہ نبی کے متعلق تو یہاں تک بھی لکھا ہے کہ
مردے ان کے جسم کو چھو جانے پر ہی زندہ ہو جایا کرتے تھے۔ ان باتوں سے جو کہ اس
بائبل میں درج ہیں صاف شہادت ملتی ہے کہ مردوں کا زندہ کرنا حضرت مسیح کی خدائی
کے واسطے کوئی دلیل نہیں ہو سکتا اور اگر اس کو دلیل مانا جاوے تو کیوں ان دوسرے
لوگوں کو بھی جنہوں نے حضرت مسیح سے بھی بڑھ کر یہ کام کیا خدا نہ مانا جاوے اور خدائی
کا خاصہ صرف حضرت مسیح کی ذات تک ہی محدود و مخصوص رکھا جاوے۔ بلکہ ہمارے
حضرت موسی ۴ کا خیال میں تو حضرت موسیٰ کا سونٹے سے سانپ بنانے کا معجزہ مردے زندہ کرنے سے بھی موت زندہ کر یا بیت
کہیں بڑھ کر ہے کیونکہ مردہ کو زندہ - ہ کو زندہ سے ایک تشبیہ اور لگاؤ بھی ہے کیونکہ وہی چیز بھی زندہ ہے!
تھی اور مردے میں زندہ ہونے کی ایک استعداد خیال کی جاسکتی ہے۔ مگر سانپ کو سونٹے
سے کوئی بھی نسبت اور تعلق نہیں ہے۔ وہ ایک نبات کی قسم کی چیز اور وہ سانپ۔ تو یہ
سونٹے کا سانپ بن جاتا تو مردوں کے زندہ ہو جانے سے نہایت ہی عجیب بات
ہے۔ لہذا حضرت موسیٰ کو بڑا خدا ماننا چاہئے ۔ مگر حقیقی اور اصلی بات یہ ہے کہ ہم حقیقی
مردوں کی زندگی کے قائل نہیں ہیں۔
ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحه ۲۱۵ ۲۱۶

پادری عیسی کے خدا ہونے کی دلیل بیان کرتے ہیں کہ وہ مردے زندہ کرتا تھا
حالانکہ خدا تعالی فرماتا ہے فَيُمْسِكُ التِي قَضَى عَلَيْهَا المَوت - اب خدا تعالی کے
کلام میں تناقض نہیں کہ ایک آیت میں کہے مردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے اور دوسری
مر دے دوبارہ دنیا میں میں کہے کہ مردہ زندہ ہوتے ہیں۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اللہ تعالیٰ نے
نہیں آتے۔
معجزات
عمومیت
فرمایا کہ اس کے ہاتھ پر مردے زندہ ہوتے ہیں لما يحبكم اور سب کو
معلوم ہے کہ اس سے مراد روحانی مردوں کا زندہ ہوتا ہے۔
بدر ۔ جلدی نمبر ۱۹ ، ۲۰ مورخه ۲۴ مئی، ۱۹۰۸ صفحه ۵
نیز دیکھیں۔ الحکم ۔ جلد نمبر ۴۰ مورخه ۷ انومبر ۱۹۰۵ صفحه
الحکم- جلد ۱۲ نمبر ۲۶ مورخه ۱۰ اپریل ۱۹۰۸ صفحه ۲
ان ساری باتوں کے علاوہ ایک اور بات قابل غور ہے کہ وہ کیا نشانات تھے جن سے
حقیقتا سیح کی خدائی ثابت ہوتی ۔ کیا معجزات ؟ اول تو سرے سے ان معجزات کا کوئی ثبوت
میں ہی نہیں کیونکہ انجیل نویسوں کی نبوت ہی کا کوئی ثبوت نہیں۔ اگر ہم اس سوال کو کا
درمیان نہ بھی لائیں اور اس بات کا لحاظ نہ کریں کہ انہوں نے ایک محقق اور چشم دید
حالات لکھنے والے کی حیثیت سے نہیں لکھتے ۔ تب بھی ان معجزات میں کوئی رونق اور
قوت نہیں پائی جاتی جبکہ ایک تالاب ہی کا قصہ مسیح کے سیارے معجزات کی رونق کو دور کر
دیتا ہے اور مقابلتا جب ہم انبیاء سابقین کے معجزات کو دیکھتے ہیں تو وہ کسی حالت میں مسیح "
کے معجزات سے کم نہیں بلکہ بڑھ کر ہیں۔ کیونکہ بائبل کے مطالعہ کرنے والے خوب
جانتے ہیں کہ پہلے نبیوں سے مردوں کا زندہ ہونا ثابت ہے۔ بلکہ بعض کی ہڈیوں سے
مردوں کا لگ کر بھی زندہ ہونا ثابت ہے حالانکہ مسیح کے خیالی معجزات میں ان باتوں کا کوئی
اثر نہیں ہے۔ مسیح کی لاش نے کوئی مردہ زندہ نہیں کیا پھر بتاؤ کہ مسیح کو کونسی چیز خدا بنا سکتی
ہے۔
کیا پیش گوئیاں ؟ ان کی حقیقت میں نے پہلے بتادی ہے کہ مسیح کی پیش گوئیاں پیش
گوئی کا رنگ ہی نہیں رکھتی ہیں جو باتی پیش گوئی کے رنگ میں مندرج ہیں وہ ایسی ہیں کہ
ایک معمولی آدمی بھی ان سے بہتر باتیں کہہ سکتا ہے اور قیافہ شناس مدیر کی پیش گوئیاں ان
سے بدرجہا بڑھی ہوئی ہوتی ہیں۔ میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ اگر اس وقت مسیح ہوتے تو

جس قدر عظیم الشان تائیدی نشان پیش گوئیوں کے رنگ میں اب خدا نے میرے ہاتھ پر
صادر کئے ہیں وہ ان کو دیکھ کر شرمندہ ہو جاتے اور اپنی پیش گوئیوں کا کہ زلزلے آئیں
گے۔ مری اور قحط پڑیں گے یا مرغ بانگ دے گا کبھی مارے ندامت کے نام نہ
لیتے۔
لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۲
وہ خدا تھا تو کیوں اس نے بالکل نرالی طرز کے معجزات نہ دکھائے۔ میں نے تحقیق کر لیا
معجزات
ہے کہ ان کے معجزات کی حقیقت سلب امراض سے کچھ بھی بڑھی ہوئی نہ تھی۔ جس میں ھی ہوئی نہ تھی جس میں مسیح کے سورت کی
آجکل یورپ کے مسمریزم کرنے والے اور ہندو اور دوسرے لوگ بھی مشاق ہیں اور حقیقت کے اور اور اور
خیالات ایسے بے ہودہ اور سطحی تھے کہ صرع کے مریض کو کہتا ہے کہ اس میں جن گھسا
ہوا ہے۔ حالانکہ اگر صرع کے مریض کو کونین - کچلہ ۔ فولاد دیں اور اندر دماغ میں
رسولی نہ ہو تو وہ اچھا ہو جاتا ہے۔ بھلا جن کو مرگی سے کیا تا بھلا جن کو مرگی سے کیا تعلق۔ چونکہ یہودیوں کے
خیالات ایسے ہو گئے تھے۔ ان کی تقلید پر اس نے بھی ایسا ہی کہہ دیا۔ اور یا یہ کہ ریا یہ کہ جیسے
آجکل جادو ٹونے کرنے والے کرتے ہیں کہ بعض ادویات کی سیاہی سے تعویذ لکھ کر
علاج کرتے ہیں اور بیماری کو جن بتاتے ہیں ویسے ہی اس نے کہہ دیا ہو۔ مجھے افسوس
ہے کہ مسیح کے معجزات کو مسلمانوں نے بھی غور سے نہیں دیکھا اور عیسائیوں
کی دیکھا دیکھی اور ان سے سن سن کر ان کے معنے غلط کر لئے ہیں۔ مثلاً
اکمہ کا لفظ ہے۔ جس کے معنے شب کور کے ہیں۔ اور اب معنے یہ کر لئے جاتے ہیں
که مادر زاد اندھوں کو شفا دیا کرتے تھے۔ حالانکہ یہ اکمہ وہ مرض ہے کہ جس کا علاج
بکرے کی کلیجی کھانا بھی ہے اور اس سے بھی یہ اچھے ہو جاتے ہیں۔
لمفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۹
زیادہ تر افسوس ان عیسائیوں پر ہے جو بعض خوارق اسی کے مشابہ مگر ان سے ا ادنی
حضرت مسیح میں سن سنا کر ان کی الوہیت کی دلیل ٹھہرا بیٹھے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ حضرت
مسیح کا مردوں کا زندہ کرنا اور مفلوجوں اور مجذوموں کا اچھا کرنا اپنے اقتدار سے تھا کسی دعا نہیں بن سکتا ہے
سے نہیں تھا۔ اور یہ دلیل اس بات پر ہے کہ وہ حقیقی طور پر ابن اللہ بلکہ خدا تھا۔ لیکن
درن
خوارق سے انسان خدا

افسوس کہ ان بیچاروں کو خبر نہیں کہ اگر انہیں باتوں سے انسان خدا بن جاتا ہے تو اس
خدائی کا زیادہ تر استحقاق ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے کیونکہ اس قسم کے
اقتداری خوارق جس قدر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دکھلائے ہیں حضرت مسیح علیہ
السّلام ہر گز دکھلا نہیں سکے۔ اور ہمارے ہادی و مقتدا صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ اقتداری
خوارق نہ صرف آپ ہی دکھلائے بلکہ ان خوارق کا ایک لمبا سلسلہ روز قیامت تک اپنی
امت میں چھوڑ دیا جو ہمیشہ اور ہر زمانہ میں حسب ضرورت زمانہ ظہور میں آتارہا ہے اور
اس دنیا کے آخری دنوں تک اسی طرح ظاہر ہوتا رہیگا اور الہی طاقت کا پر توہ جس قدر اس
امت کی مقدس روحوں پر پڑا ہے اس کی نظیر دوسری امتوں میں ملنی مشکل ہے پھر کیس
قدر بیوقوفی ہے کہ ان خارق عادت امور کی وجہ سے کسی کو خدا یا خدا کا بیٹا قرار دیا جائے اگر
ایسے ہی خوارق سے انسان خدا بن سکتا ہے تو پھر خداوں کا کچھ انتہا بھی ہے ؟
آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۷
پادریوں نے خیالی اور فرضی طور پر مسیح کی خدائی کے ثبوت کے لئے بڑے ہاتھ پاؤں
مارے ہیں۔ مگر آج تک ایک بھی رسالہ یا تحریر ان کی میری نظر سے نہیں گزری اور کوئی کی سے
حضرت مسیح کے پادری میں نے نہیں دیکھا جس نے مسیح کے معجزات کے چہرہ سے تالاب کے قصہ کے
معجزات پر داغ۔ کے
داغ کو دور کیا ہو اور جب تک انجیل میں یہ قصہ درج ہے یہ داغ اٹھ نہیں سکتا۔ میں بار
بار آپ کو اس امر کی طرف توجہ دلاتا ہوں کہ خدا تعالی کی صفات کو دیکھو۔
نے مسیح کے سے
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۳ ملفوظات ۔
اس کے معجزات دوسرے اکثر نیتوں کی نسبت بہت ہی کم ہیں۔ مثلاً
مجرات کے ضمن میں اگر کوئی عیسائی ایلیانی کے معجزات سے جو بائبل میں مفصل مذکور ہیں۔ جن میں سے
قرآن کریم کا حضرت مردوں کا زندہ کرنا بھی ہے۔ مسیح ابن مریم کے معجزات کا مقابلہ کرے ۔ تو اس کو ضرور
تاج پر احسان ہے۔ اقرار کرنا پڑے گا کہ ایلیانی کے معجزات شان اور شوکت اور کثرت میں مسیح ابن مریم کے
معجزات سے بہت بڑھ کر ہیں۔ ہاں انجیلوں میں بار بار اس معجزہ کا ذکر ہے۔ کہ یسوع
مسیح مصر موعون یعنی مرگی زدہ لوگوں میں سے جن نکالا کرتا تھا اور یہ بڑا معجزہ اس کا شمار کیا
گیا ہے۔ جو محققین کے نزدیک ایک ہنسی کی جگہ ہے۔ آجکل کی تحقیقات سے ثابت ہے

·

آج 10 میں سے 10 باقی