باب دوم : و الوہیت مسیح "

مسیحی انفاس, حصہ 5

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کہ مرض صریح ضعف دماغ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ یا بعض اوقات کوئی رسولی دماغ میں پیدا ہو جاتی ہے۔ اور بعض دفعہ کسی اور مرض کا یہ عرض ہوتی ہے۔ لیکن ان تمام یا جاتی
کا
محققین نے یہ کہیں نہیں لکھا کہ اس مرض کا سبب جن بھی ہوا کرتے ہیں۔ قرآن شریف
کا حضرت مسیح ابن مریم پر یہ بھی احسان ہے کہ اس کے بعض معجزات کا ذکر تو کیا۔ لیکن یہ
نہیں لکھا کہ وہ مرگی زدہ بیماروں میں سے جن بھی نکالا کرتا تھا۔ اور قرآن شریف میں
حضرت مسیح ابن مریم کے معجزات کا ذکر اس غرض سے نہیں ہے کہ اس سے معجزات
ہے
زیادہ ہوئے ہیں۔ بلکہ اس غرض سے ہے کہ یہودی اس کے معجرات
قطعاً منکر تھے۔ اور اس کو فریبی اور مکار کہتے تھے۔ پس خدا تعالیٰ نے قرآن
شریف میں یہودیوں کے دفع اعتراض کے لئے مسیح ابن مریم کو صاحب معجزہ قرار دیا۔ اور
اسی حکمت کی وجہ سے اس کی ملک کا نام صدیقہ رکھا۔ کیونکہ یہودی اس پر ناجائز تہمت لگاتے
تھے۔
نسیم دعوت۔ روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۹،۳۷۸
کس طرح پر ہم مسیح کو مانیں کہ وہ خدا تھا۔ خدائی کا دعوی ان میں نہیں۔ صحف
سابقہ کی پیش گوئیوں کے اپنے متعلق ہونے کا انہوں نے کوئی دعوی نہیں کیا۔ اور نہ سب صفات خدائی ۔ نہ
اپنے متعلق ہونے کا کوئی ثبوت دیا۔ پھر سلب صفات خدائی کو ہم ان میں دیکھتے
ہیں۔ قیامت کی بابت انہیں اقرار ہے کہ مجھے اس کا علم نہیں۔ باپ اور بیٹے کے باوجود
متحد في الوجود ہونے کے ایک کا عالم دوسرے کا جلال ہونا قابل لحاظ ہے۔ تقدس کا یہ
حال کہ خود کہتا ہے کہ مجھے نیک نہ کہو۔ صرف باپ ہی کو نیک ٹھہراتا ہے۔ پھر یہ
اختلاف بھی باپ بیٹے کی عینیت کے خلاف ہے۔ صرف ابن کا لفظ ان کی خدائی کو ثابت
نہیں کر سکتا۔ کیونکہ حقیقت اور مجاز میں باہم تفریق کرنے کے ہم مجاز نہیں ہو سکتے۔ کہ
کہہ دیں کہ یہاں تو حقیقت مراد ہے اور فلاں جگہ مجاز ہے۔ یہی لفظ یا اس سے بھی بڑھ
کر جب دوسرے انبیا اور راست بازوں اور قاضیوں پر بولا جاوے تو وہ نرے آدمی رہیں
اور میچ پر بولا جاوے تو وہ خود خدا اور ابن بن جاویں۔ یہ تو انصاف اور راستی کے خلاف
ہے۔ اور پھر گویا نئی شریعت اور نئی کتاب بناتا ہے۔ اس سے کوئی فائدہ نہیں۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۳۲، ۱۳۳
۔

مجازی کلام۔
اس زمانہ کے عیسائیوں کا عقیدہ ہے جو خالق کی نسبت کمال غلو تک پہنچ گیا
ہے۔ اس میں تو کچھ شک نہیں جو حضرت عیسی علیہ السلام خدا تعالیٰ کے ایک بزرگ
نبی ہیں اور بلاشبہ عیسی مسیح خدا کا پیارا خدا کابر گزیدہ اور دنیا کانور اور ہدایت کا آفتاب اور
جناب الہی کا مقرب اور اس کے تخت کے نزدیک مقام رکھتا ہے اور کروڑہا انسان جو اس
سے سچی محبت رکھتے ہیں اور اس کی وصیتوں پر چلتے ہیں اور اس کی ہدایات کے کار بند ہیں
رہ جہنم سے نجات پائیں گے لیکن با ایں یہ سخت غلطی اور کفر ہے کہ اس بر گزیدہ کو خدا بنایا
جائے ۔ خدا کے پیاروں کو خدا سے ایک بڑا تعلق ہوتا ہے۔ اس تعلق کے لحاظ سے اگر وہ اس تعلق کے سے وہ
اپنے تئیں خدا کا بیٹا کہہ دیں کہ خدا ہی ہے جو ان میں بولتا ہے اور وہی ہے جس کا جلوہ ہے
تو یہ باتیں بھی کسی حال کے موقع میں ایک معنے کے رو سے صحیح ہوتے ہیں جن کی تاویل کی
جاتی ہے کیونکہ انسان جب خدا میں فنا ہو کر اور پھر اس کے نور سے پرورش پا کر نئے
سرے ظاہر ہوتا ہے تو ایسے لفظ اس کی نسبت مجازاً بولنا قدیم محاوره اهل معرفت
ہے کہ وہ خود نہیں بلکہ خدا ہے جو اس میں ظاہر ہوا ہے لیکن اس سے در حقیقت یہ نہیں
کھلنا کہ وہی شخص در حقیقت رب العالمین ہے۔ اس نازک محل میں اکثر عوام کا قدم
پھسل جاتا ہے اور ہزار ہا بزرگ اور ولی اور اوتار جو خدا بنائے گئے وہ بھی دراصل انہیں
لغزشوں کی وجہ سے بنائے گئے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ جب روحانی اور آسمانی باتیں
عوام کے ہاتھ میں آتی ہیں تو وہ ان کی جڑ تک نہیں پہنچ سکتے۔ آخر کچھ بگاڑ کر اور مجاز کو
حقیقت پر حمل کر کے سخت غلطی اور گمراہی میں مبتلا ہو جاتے۔ اور گمراہی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ سواسی غلطی میں
آجکل کے علماء سیجی بھی گرفتار ہیں اور اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ کسی طرح
حضرت مسیح علیہ السلام کو خدا بنا دیا جائے سو یہ حق تلفی خالق کی ہے۔
اشتهار ۲۵ مئی ۱۹۰۰ - مجموعه اشتہارات - جلد ۳ صفحه ۲۴۵،۲۴۴
سورہ فاتحہ میں جس خدا کو پیش کیا ہے دنیا کا کوئی مذہب اسے پیش نہیں
کرتا۔ عیسائیوں نے جو خدا دکھایا ہے۔ اسکے مقابلہ میں ہم کہتے
عیسائی مذہب اور اسلام ہیں۔ لَمْ يَلِدْ - وَلَمْ يُولد ہے۔ ہاں اگر مریم کے
پیٹ میں واقعی خدا آگیا تھا تو چاہئے تھا کہ وہ پیٹ ہی میں مریم کو وعظ کرتے یم کو وعظ کرتے اور ایک لمبا
خدا کا جدا گانه
تصویر
لیکچر دیتے جس کو دوسرے لوگ بھی سن لیتے تو اس خارق عادت لیکچر کو سن کر سارے

شبهات دور ہو جاتے اور خواہ نخواہ مانا پڑتا بلکہ اور بھی خدائی کا ثبوت ملتا۔ اگر پیٹ ہی
میں معجزے دکھانے شروع کر دیتے تو اور بھی معاملہ صاف ہو جاتا اور خواہ نخواہ ماننا کر دیتے تو اور ہو جاتا
پڑتا۔ مگر بجائے اس کے کہ اس کی الوہیت کی کوئی عظمت ثابت ہوتی ۔ ہر پہلو سے اس کا
نقص اور کمزوری ہی ثابت : ثابت ہوتی ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۴۴۴، ۴۴۵
اللہ تعالی کے نزدیک
تعجب کی بات ہے ایک شخص انسانی جامہ میں ہو اور انسانی لوازم اور عوارض کے ماتحت
ہو کس دلیل سے فوق العادت انسان اس کو مانا جا سکتا ہے ؟ صورت شکل سے یہ پہچاننا کہ سے فوق انسان اس جا سکتا ہے ؟ سے یہ
وہ خدا ہے یہ تو سراسر خیال باطل اور محال ہے اور نصار نے بھی اس کے قائل نہیں ہوں عینی آدمی سے کچھ
گے تو اب بجز اس کے کہ یہ دکھایا جائے کہ اس کے یہ افعال اور اعمال تھے جو انسانی طاقتوں بھی زیادہ نہیں۔
سے بڑھ کر ہیں اور جو اسے خدائی کا منصب یاد دلاتے ہیں اور کوئی مضبوط دلیل اس کی
الوہیت کی ہو نہیں سکتی۔ اور یہ سودائے خام ہے۔ اسلام آج تک ڈنکے کی چوٹ سے ر
پکار رہا ہے۔ إِنَّ مَثَلَ عِيسَی عِنْدَ اللهِ كَمَثلِ آدَمَ - یعنی جو اللہ کے
نزدیک حقیقی الوہیت کا حقدار ہے اس لئے کہ جامع جمیع صفات کاملہ اور ہر قسم کے بشری
ضعفوں اور مخلوقی عوارض و لوازم سے منزہ ہے۔ ہاں اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسی آدمی
سے کچھ بھی زیادہ نہیں۔ یعنی اس میں سارے وہ لوازم اور عوارض موجود ہیں جو آدمی وہ
میں پائے جاتے ہیں۔ جو شخص اس کی الوہیت کا مدعی ہے وہ معمولی آدمی سے بڑھ کر کا
خواص اس میں دکھائے ۔ یہ بڑا بھاری قرضہ نصاری کی گردن پر ہے اور تیرہ سوبرس سے
برابر چلا آتا ہے۔ ان کی غیرت کا اگر ان میں ہوتی یہ مقتضاء ہونا چاہئے تھا کہ اس
خطر ناک الزام سے بری ہوتے کہاں یہ کہ وہ ایک شخص کو خدا اور الفامیکا ( ALPHA
OMEGA ) کہیں اور کہاں یہ کہ اسلام مٹی سے بنے ہوئے آدمی سے کسی طرح بھی
بڑھ کر اسے نہ مانے اور نہ ماننے دیے ۔
الحکم ۔ جلدے نمبر ۲۲ مورخہ ۷ اجون ۱۹۰۳ صفحه ۴
اگر بے باپ پیدا ہونا دلیل الوہیت اور اہمیت ہے تو پھر حضرت آدم علیہ السلام بدرجہ
اولی اس کے مستحق ہیں کیونکہ نہ ان کی ماں ہے نہ ہے نہ باپ ۔ اور خدا تعالیٰ فرمایا ہوا دلیل
نہیں۔

پیدائش
ہے۔ اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدَمَ (۳/۱۴) اور سوچنے
والی بات یہ ہے کہ چونکہ حضرت عیسیٰ کے بے باپ پیدا ہونے سے خلقت کو دھوکا
لگنے کا اندیشہ تھا اس لئے خدا تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو بغیر ماں اور باپ کے پیدا
کر کے ایک نظیر پہلے سے ہی قائم کر دی تھی۔ لیکن اگر اس کے آسمان پر جانے والی
بات بھی صحیح مانی جاوے تو چاہئے تھا کہ اللہ تعالیٰ اس کی بھی ایک نظیر قائم کر دیتا۔ اب بتلاؤ
جب کہ خدا تعالیٰ نے آسمان پر جانے کی کوئی نظیر پیش نہیں کی تو پھر اسی سے ہی ثابت ہوتا
ہے کہ ان کے آسمان پر جانے والی کہانی محض جھوٹی ہے۔
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب کفار نے سوال کیا تھا کہ
أَوْ تَرَى في السماء (۱۵/۱۰) یعنی آسمان پر چڑھ جاؤ تو
خدا تعالیٰ نے یہی جواب دیا تھا کہ بشر آسمان پر نہیں جاسکتا جیسے
فرمایا قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ إِلا بَشَر ارسُولاً (۱۵/۱۰)
اگر بشر آسمان پر جاسکتا تھا تو چاہئے تھا کہ کفار نظیر پیش کر دیتے۔
افسوس ان لوگوں نے۔ گوں نے بے وجہ پادریوں کی مدد پر کمر باندھ لی ہے۔ جب وہ ۔ جب وہ کہتے ہیں
کہ قرآن مجید کی رو سے بشر تو آسمان پر جا نہیں سکتا مگر عیسی علیہ السلام آسمان پر چلے
گئے اس لئے وہ خدا ہیں تو پھر منہ تکتے رہ جاتے ہیں۔ اتنا نہیں سمجھتے کہ حضرت عیسیٰ
علیہ السلام تو ایک کمزور اور عاجز انسان تھے اور خدا تعالیٰ کے رسول تھے۔ ایک ذرہ بھی اس
سے زیادہ نہ تھے۔ اگر وہ خدا تھا تو بار ثبوت عیسائیوں پر ہے کہ وہ کوئی سورج، چاند یا زمین
کا پتہ دیویں جو اس نے بنائی تھی۔ وہ بیچارے تولیک مچھر بھی پیدا نہیں کر سکتے تھے۔ قرآن
مجید میں تو صاف لکھا ہے کہ وہ ایک عبد تھے۔ کھانے پینے اور دوسرے حوائج کے محتاج
تھے اور دوسرے نبیوں کی طرح وفات پاگئے تھے۔
ملفوظات ۔ جلد ۹ صفحه ۴۵۹،۴۵۸
حضرت مسیح کا بغیر باپ پیدا ہونا پ پیدا ہونا بھی امور نادرہ میں سے ہے خلاف قانوا قانون قدرت نہیں
میں اپ پر ان کے ہے کیونکہ یونانی مصری بندی طبیبوں نے اس امر کی بہت سی نظیر یں لکھتی ہیں کہ کبھی بغیر
بارہ میں یونانی ، مصری باپ کے بھی بچہ پیدا ہو جاتا ہے بعض عورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ بیگم قاد کہ بحکم قادر مطلق ان میں
دونوں قوتیں عاقدہ اور منعقدہ پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں خاصیتیں ذکر اور انٹی کی ان
اور ہندی طبیبوں کی
رائے۔

کے تخم میں موجود ہوتی ہے۔ یونانیوں نے بھی ایسی پیدائشوں کی نظیریں دی ہیں اور
ہندووں نے بھی نظیریں دی ہیں اور ابھی حال میں مصر میں جو طبی کتابیں تالیف ہوئی ہیں
ان میں بھی بڑی تحقیق کے ساتھ نظیروں کو پیش کیا ہے۔ ہندووں کی کتابوں کے لفظ
چندر بنسی اور سورج بنسی در حقیقت انہیں امور کی طرف اشارات ہیں۔ پس اس قسم کی
پیدائش صرف اپنے اندر ایک ندرت رکھتی ہے جیسے توام میں ایک ندرت ہے اس سے
زیادہ نہیں۔ یہ نہیں کہہ سکتے کہ بغیر باپ پیدا ہونا ایک ایسا امر فوق العادت ہے جو حضرت
عیسی علیہ السلام سے خصوصیت رکھتا ہے۔ اگر یہ امر فوق العادت ہوتا اور حضرت
عیسی علیہ السّلام سے ہی مخصوص ہوتا تو خداتعالیٰ قرآن شریف میں اس کی نظیر جو اس سے
بڑھ کر تھی کیوں پیش کرتا اور کیوں فرماتا ان مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَلِ
ادم خَلَقَهُ مِنْ تَرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ یعنی حضرت
عیسی علیہ السلام کی مثال خدا تعالیٰ کے نزدیک ایسی ہے جیسے آدم کی مثال کہ خدا نے
اس کو مٹی سے جو تمام انسانوں کی ماں سے پیدا کیا اور پھر اس کو کہا کہ ہو جات وہ ہو گا یعنی جیتا
جاگتا ہو گیا۔ اب ظاہر ہے کہ کسی امر کی نظیر پیدا ہونے سے وہ امر بے نظیر نہیں کہلا
سکتا۔ اور جس شخص کے کئی عارضہ ذاتی کی کوئی نظیر مل جائے تو پھر وہ شخص نہیں کہہ سکتا
کہ یہ صفت مجھ سے مخصوص ہے۔
تحفہ گولڑویہ ۔ روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۲۰۲، ۲۰۳ حاشیه
خدا کا قانون ہے کہ اس نے کسی انسان کو کسی امر میں خصوصیت نہیں دی اور کوئی
ولد
پیدائش کے لحاظ سے
مشابہت
انسان نہیں کہہ سکتا کہ مجھ میں ایک ایسی بات ہے جو دوسرے انسانوں میں نہیں۔ اگر ایسا
ہوتا تو ایسے انسان کو واقعی طور پر معبود ٹھہرانے کے لئے بنیاد پڑ جاتی ۔ ہمارے نبی صلی اللہ حضرت آدم سے
علیہ وسلم کے وقت میں بعض عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کی یہ خصوصیت
پیش کی تھی کہ وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں تو فی الفور اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف کی اس
آیت میں جواب دیا ۔ اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِندَ اللَّهِ كَمَثَلُ أَدَمَ خَلَقَهُ
مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ - یعنی عیسی کی مثال آدم کی مثال ہے خدا نے
اس کو مٹی سے پیدا کیا پھر اس کو کہا کہ ہو جا سو وہ ہو گیا۔ ایسا ہی عیسی بن مریم مریم کے
خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا پھر خدا نے کہا کہ ہو جا سو ہو گیا۔ پس اتنی بات میں
کونسی خدائی اور کونسی خصوصیت اس میں پیدا ہو گئی۔ موسم برسات میں ہزار ہا کیڑے

مکوڑے بغیر ماں اور باپ کے خود بخود زمین سے پیدا ہو جاتے ہیں کوئی ان کو خدا نہیں
ٹھہراتا۔ کوئی ان کی پرستش نہیں کرتا۔ کوئی ان کے آگے سر نہیں جھکاتا ۔ پھر خوانخواه
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت اتنا شور کرنا اگر جہالت نہیں تو اور کیا ہے۔
براہین احمدیہ ۔ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۵۰، ۵۱
نیز دیکھیں ۔ حقیقۃ الوحی صفحہ ۴۱
ایام الصلح صفحہ ۱۳۷ حاشیہ
چشمه معرفت صفحه ۲۱۸، ۲۱۹
الاستفتاء ( مشموله حقیقۃ الوحی صفحه ۵۲،۵۰ )
تحفہ گولڑویہ صفحہ اے حاشیہ
جنگ مقدس صفحه ۲۸۰، ۲۸۱
۔۔۔۔۔۔ البدر جلد ۲ نمبر ۱۰ مورخه ۸ مارچ ۱۹۰۴ صفحه ۵
البدر جلد ۲ نمبر ۱۶ مورخه ۸ مئی ۱۹۰۳ صفحه ۱۱۲
الحکم جلدا انمبر ۳۹ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۶
عیسائیوں کے خدا سے تو آدم ہی اچھا رہا۔ کیونکہ آدم کے سامنے تو فرشتوں نے تو
عیسائیوں کے خدا سے سجدہ کیا تھا اور ایک شیطان جس نے سجدہ نہیں کیا تھا وہ ذلیل کیا گیا اور نکالا گیا۔ بر خلاف
تو آدم ہی اچھا رہا۔ اس کے عیسائیوں کا خدا شیطان کے پیچھے پیچھے لگتا پھرا۔ اور شیطان کہہ سکتا ہے کہ چونکہ
اس نے مجھے سجدہ نہیں کیا تھا اس واسطے ذلیل ہوا۔ اور پھانسی دیا گیا۔
لملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۴۱۸
خدا تعالیٰ کے نزدیک عیسی کی مثال آدم کی مثال ہے خدا نے اس کو مٹی سے بنایا پھر
کہا کہ ہو جائیں وہ زندہ جیتا جاگتا ہو گیا۔ یعنی عیسی علیہ السّلام کا بے باپ ہونا کوئی امر
خاص اس کے لئے نہیں تا خدا ہونا اس کا لازم آوے ۔ آدم کے باپ اور ماں دونوں
نہ خدائی کی دلیل ہی نہ نہیں۔ پس جس حالت میں خدا تعالیٰ کی غیرت نے یہ تقاضا کیا کہ حضرت عیسی میں
چار فوق العادت
خصوصیتیں۔
بے پدر ہونے کی خصوصیت نہ رہی تا ان کی خدائی کے لئے کوئی دلیل نہ ٹھہرائی جائے تو پھر

५८
کیونکر ممکن ہے کہ خدا تعالیٰ نے حضرت عیسی میں چار فوق العادت خصوصیتیں
قبول کر لیں ہوں ۔
☆
ضمیمہ براہین احمدیہ ۔ حصہ پنج پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۹۷، ۳۹۸
مریم کا صدیقہ نام رکھنا اس غرض سے نہیں تھا کہ وہ دوسری تمام پاک دامن اور
صالحہ عورتوں سے افضل تھی بلکہ اس نام کے رکھنے میں یہودیوں کے اعتراض کا ذب
مسیح کی پیدائش بھی کوئی اور دفع مقصود تھا۔ اسی طرح احادیث میں جو لکھا گیا کہ عیسی اور اس کی ماں میں میامر میں میری جاں
شیطان سے پاک تھے۔ اس قول کے یہ معنے نہیں کہ دوسرے نبی میں شیطان سے سے ان کی خدائی کا
اس قول کے یہ معنی نہیں
پاک نہیں تھے۔ بلکہ غرض یہ تھی کہ نعوذ بللہ جو حضرت مسیح پر ولادت ناجائز کا الزام لگایا استقبال ہو سکے ۔
گیا تھا اور حضرت مریم کو نا پاک عورت قرار دیا گیا تھا۔ اس تکلمہ میں اس کارد مقصود
ہے۔ ایسا ہی حضرت مسیح کی پیدائش کوئی ایسا امر نہیں ہے۔ جس سے ان کی خدائی
مستنبط ہو سکے۔ اسی دھوکہ کے دور کرنے کے لئے قرآن شریف اور انجیل میں
حضرت عیسیٰ اور یحییٰ کی ولادت کا قصہ ایک ہی جگہ بیان کیا گیا ہے۔ تا پڑہنے والا سمجھ
ی ولاد
لے کہ دونوں ولاد تیں اگر چہ بطور خارق عادت ہیں۔ لیکن ان سے کوئی خدا نہیں بن پیدائش کے حال سے
سکتا۔ ورنہ چاہئے کہ بیٹی بھی جس کا عیسائی یوحنا نام رکھتے ہیں خدا ہو ۔ بلکہ یہ دونوں حضرت بچی کا نشان
امر اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ نبوت اسرائیلی خاندان میں سے جاتی رہے گی۔ یعنی بہت صاف رہا۔
جبکہ یسوع مسیح کا باپ بنی اسرائیل میں سے نہ ہوا۔ اور یحییٰ کی ماں اور باپ اس لائق نہ
☆
خصوصیت ۔۔۔۔ که وه مع جسم عنصری آسمان پر چلے گئے کوئی دوسرا انسان ان
کا شریک نہیں ۔ دوسری یہ خصوصیت کہ صد ہا سال تک بغیر آب و دانہ کے
آسمان پر زندہ رہنے والے ٹھہرے جس میں ان کا کوئی دوسرا انسان شریک
نہیں۔ تیسری یہ خصوصیت که آسمان پر اتنی مدت پیرانہ سالی اور ضعف
سے محفوظ رہنے والے وہی ٹھہرے جس میں ان کا کوئی آدمی شریک نہیں۔ چوتھی
یہ خصوصیت ۔۔۔ کہ مدت دراز کے بعد آسمان سے مع ملائک نازل ہونے والے وہی
ٹھہرے جس میں ان کا ایک بشر بھی شریک نہیں۔
ضمیمہ براہین احمدیہ ۔ حصہ پنجم ۔ روح پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۹۵

ٹھہرے کہ اپنے نطفہ سے بچہ پیدا کر سکیں۔ تو یہ دونوں نبی اسرائیلی سلسلہ سے خارج
ہو گئے۔ اور یہ آئندہ ارادہ الہی کے لئے ایک اشارہ قرار پا گیا کہ وہ نبوت کو دوسرے
خاندان میں منتقل کرے گا۔ ظاہر ہے کہ حضرت عیسیٰ کا کوئی بنی اسرائیلی باپ نہیں علیسی کا
ہے۔ پس وہ بنی اسرائیل میں سے کیونکر ہو سکتا ہے۔ لہذا اس کا وجود اسرائیلی سلسلہ
کے دائمی نبوت کی نفی کرتا ہے۔ ایسا ہی یوحنا یعنی یحییٰ اپنے ماں باپ کے قولی میں سے
نہیں ہے۔ سو وہ بھی اسی کی طرف اشارہ ہے۔
اس تمام تحقیق سے ظاہر ہے کہ مسیح کے کسی معجزہ یا طرز ولادت میں کوئی ایسا عجوبہ
نہیں کہ وہ اس کی خدائی پر دلالت کرے۔ اسی امر کی طرف اشارہ کرنے کے لئے خدا
تعالیٰ نے مسیح کی ولادت کے ذکر کے ذکر کے ساتھ بچی کی ولادت کا ذکر کر دیا۔ تا معلوم
ہو کہ جیسا کہ یحییٰ کی خارق عادت ولادت ان کو انسان ہونے سے باہر نہیں لے جاتی ۔ ایسا
ہی مسیح ابن مریم کی ولادت اس کو خدا نہیں بناتی ۔ یہ تو ظاہر ہے کہ یوحنا کی ولادت حضرت
عیسی علیہ السلام کی ولادت سے کوئی کم عجیب تر نہیں۔ بلکہ حضرت عیسی میں صرف
باپ کی طرف میں ایک خارق عادت امر ہے۔ اور حضرت یحییٰ میں ماں اور باپ دونوں کی
طرف میں خارق عادت امر ہے۔ اور را عادت امر ہے۔ اور اس کے ساتھ یہ بھی یہ بھی ہے کہ حضرت یحییٰ کی پیدائش
کانشان بہت صاف رہا ہے۔ کیونکہ ان کی ماں پر کوئی نا جائز تہمت نہیں لگائی گئی۔ اور بوجہ
اس کے کہ وہ بانجھ تھی تہمت کا کوئی محل بھی نہیں تھا۔ لیکن حضرت مریم پر تہمت لگائی
گئی۔ اور اس تہمت نے حضرت عیسیٰ کی ولادت کے اعجوبہ کو خاک میں ملا دیا۔ مگر اس تہمت
میں صرف یہودیوں کا قصور نہیں۔ بلکہ خود حضرت مریم سے ایک بڑی بھاری غلطی ہوئی
جس نے یہود کو تہمت کا موقعہ دیا۔ اور وہ یہ کہ جب اس نے اپنے کشف میں فرشتہ کو دیکھا
اور فرشتہ نے اس کو حاملہ ہونے کی بشارت دی۔ تو مریم نے عمداً اپنے خواب
کو چھپایا۔ اور کسی کے پاس اس کو ظاہر نہ کیا۔ کیونکہ اس کی ماں اور باپ دونوں نے اس
کو بیت المقدس کی نذر کیا تھا۔ تاوہ ہمیشہ تارکہ رہ کر بیت المقدس کی خدمت میں مشغول
رہے اور کبھی خاوند نہ کرے۔ اور بتول کا لقب اس کو دیا گیا۔ اور اس نے آپ بھی یہی
عہد کیا تھا کہ خاوند نہیں کرے گی۔ اور بیت المقدس میں رہے گی۔ اب اس خواب کے
دیکھنے سے اس کو یہ خوف پیدا ہوا کہ اگر میں لوگوں کے پاس یہ ظاہر کرتی ہوں کہ فرشتہ
نے مجھے بشارت دی ہے کہ تیرے لڑکا پیدا ہو گا۔ تو لوگ یہ سمجھیں گے کہ یہ خاوند کرنا

چاہتی ہے۔ اس لئے وہ اس خواب کو اندر ہی اندر دیا گئی۔ لیکن وہ خواب سچی تھی اور
ساتھ ہی اس کے حمل ہو گیا جس سے مریم مدت تک بے خبر رہی۔ جب پانچواں مہینہ
حمل پر گذرا تب یہ یہ چرچا پھیل گیا کہ مریم کو کو حمل ہے اور اس وقتہ وقت لوگوں کو کو خواب سنا
دی۔ لیکن اس وقت سنانا بے فائدہ تھا۔ آخر بزرگوں نے پردہ پوشی کے طور پر یوسف
نام ایک شخص سے اس کا نکاح کر دیا۔ اس طرح پر یہ نشان مکدر ہو گیا۔
نسیم دعوت - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۷۹ تا ۱ ۳۸
نیز دیکھیں ۔ الحکم ۔ جلد ۹ نمبر ۴۲ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۰۵ صفحه ۲
خدا تعالی کی غیرت اور جلال کے صریح خلاف ہے کہ ایک عورت کا بچہ خدا بنا یا جاتا جو
انسانی حوائج اور لوازم بشریہ سے کچھ بھی استثناء اپنے اندر نہیں رکھتا۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۶ ۱۰۷
عورت کا بچہ خدا !
کیا ممکن ہے کہ ایک ہی ماں یعنی مریم کے پیٹ میں سے پانچ بچے پیدا ہو کر ایک بچہ
خدا کا بیٹا بلکہ خدا بن گیا اور چار باقی جو رہے ان بیچاروں کو خدائی سے کچھ بھی حصہ نہ ان
ملا ۔ بلکہ قیاس یہ چاہتا تھا کہ جبکہ کسی مخلوق کے پیٹ سے خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ یہ جس پیٹ سے ایک کچھ
نہیں کہ ہمیشہ آدمی سے آدمی اور گدھی سے گدھا پیدا ہو۔ تو جہاں کہیں کسی عورت خدا پیدا ہوا اس سے
پیٹ سے خدا پیدا ہو تو پھر اس پیٹ سے کوئی مخلوق پیدا نہ ہو۔ بلکہ جس قدر بچے پیدا دیر نے بھی خدادی پیدا
کے
ہ ہونے چاہئیں۔
ہوتے جائیں وہ سب خدا ہی ہوں تا وہ پاک رحم مخلوق کی شرکت سے منزہ رہے اور فقط
خداؤں ہی کے پیدا ہونے کی ایک کان ہو۔ پس قیاس متذکرہ بالا کے رو سے لازم تھا کہ
حضرت مسیح کے دوسرے بھائی اور بہن بھی کچھ نہ کچھ خدائی میں سے بحرہ پاتے اور ان
پانچوں حضرات کی والدہ تو رب الارباب کہلاتی ۔ کیونکہ یہ پانچوں حضرات روحانی اور
جسمانی قوتوں میں سے اسی سے فیضیاب ہیں۔
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴۴۲۔ بقیہ حاشیه ۱۱
خدائی کے مستحق اگر ہو سکتے تھے تو ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو سکتے
५०
مسیح کے بھائیوں کو کیوں
تھے۔ کیونکہ آپ کا نہ کوئی بھائی تھا نہ بہن ۔ حالانکہ عیسی کے اور بھائی اور بہن خانہ کیا جائے ہے

تھے۔ ان کم بخت عیسائیوں کو انتا خیال نہیں آتا کہ عیسی کے پانچ بھائی اور دو بہنیں
تھیں جو کہ مریم کے پیٹ سے پیدا ہوئی تھیں۔ پس کیا وجہ ہے کہ مریم کو خداؤں کی ماں سے
اور مسیح کے بھائیوں کو خدا نہ کہا جاوے۔
ملفوظات ۔ جلد ۶ صفحه ۱۴۸
مسیح کہتا ہے کہ مجھے نیک میت کہہ ۔ اس کی تاویل عیسائی یہ کرتے ہیں کہ مسیح کا منشایہ
تھاکہ مجھے دا یہ کی ہے۔ تھا کہ مجھے خدا ہے۔ یہ کیسے تعجب کی بات ہے۔ کیا مسیح کو ان کی والدہ مریم یا ان کے بھائی
کال یا ای خدا کہتے تھے جو وہ نہیں آرزو اس شخص سے رکھتے تھے کہ وہ بھی خدا کہے انہوں نے یہ لفظ تو
خدا نہیں کہتے تھے۔
تھے وہ نہیں آرزو اس شخص سے رکھتے تھے کہ وہ ھی خدا کے ہوں۔ اپنے عزیزوں اور شاگردوں سے بھی نہیں سنا تھا۔ وہ بھی استاد استاد ہی کہا کرتے
تھے۔ پھر یہ آرزو اس غریب سے کیونکر ان کو ہوئی ۔ کیا وہ خوش ہوتے تھے کہ انہیں کوئی
خدا کہے۔ یہ بالکل غلط ہے۔ ان کو نہ کسی نے اوستاد ی کہا اور نہ انہوں نے
کہلوایا۔
پھر ایک اور توجیہ کرتے ہیں کہ دراصل وہ شخص منافق تھا۔ اسلئے حضرت مسیح گویا خفا
ہوئے کہ تو نیک کیوں کہتا ہے کیونکہ تو مجھے نیک نہیں جانتا۔ یہ بھی بالکل غلط بات ہے
کہاں سے معلوم ہوا کہ وہ منافق تھا ۔
ملفوظات ۔ جلدی صفحہ ۴۰۶
مجھے تعجب ہے کہ عیسائیوں کو کس بات پر ناز ہے۔ اگر ان کا خدا ہے تو وہی ہے جو
مدت ہوئی کہ مر گیا اور سری نگر محلہ خانیار کشمیر میں اس کی قبر ہے اور اگر اس کے معجزات کیا عیسائیوں کو اس خدا ہیں تو وہ دوسرے نبیوں سے بڑھ کر نہیں ہیں بلکہ الیاس نبی کے معجزات اس سے بہت
پر ناز ہے ؟
زیادہ ہیں۔ اور بموجب بیان یہودیوں کے اس سے کوئی معجزہ نہیں ہوا محض فریب اور
مکر تھا۔ اور پیش گوئیوں کا یہ حال ہے جو اکثر جھوٹی نکلی ہیں۔ کیا باراں حواریوں کو وعدہ
کے موافق باراں تخت بہشت میں نصیب ہو گئے کوئی پادری صاحب تو جواب دیں؟ کیا دنیا کی
بادشاہت حضرت عیسی کو ان کی اس پیش گوئی کے موافق مل گئی جس کے لئے ہتھیار
کتابت کی غلطی ہے۔ یہ لفظ ”خدا“ ہونا چاہئے۔ (مرتب)

بھی خریدے گئے تھے کوئی تو بولے ؟ اور کیا اسی زمانہ میں حضرت مسیح اپنے دعوے کے
موافق آسمان سے اتر آئے ؟ میں کہتا ہوں اترنا کیا ان کو تو آسمان پر جانا ہی نصیب نہیں
ہوا۔ یہی رائے یورپ کے محقق علماء کی بھی ہے بلکہ وہ صلیب پر سے نیم مردہ ہو کر بیچ
گئے۔ اور پھر پوشیدہ طور پر بھاگ کر ہندوستان کی راہ سے کشمیر میں پہنچے اور وہیں فوت
ہوئے۔
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۵،۳۴۴
اما عيسى عليه السلام فأنت تعلم ان القرآن لا يسميه إلها ولا ابن اله ، بل يبرثه
مگر عیسی علیہ السلام کے بارہ میں تو تو خوب جانتا ہے کہ قرآن ان کا نام خدا یا ابن خدا نہیں رکھتا بلکہ اس کو ان تمام قولوں سے بری کرتا ہے جو
مما قيل، ويرد الاقاويل افراطا كانت او تفريطا ، ويقيم عليه الدليل، ويبين انه
اس کے حق میں بڑھا کر یا گھٹا کر کیے گئے تھے اور دلائل سے ثابت کرتا ہے کہ وہ ہندو اور مقرب الہی ہے۔ مانا۔
ال
قرآن کریم حضرت
عیسی کو الہ نہیں
عبد ومن المقربين۔ وقال في مقام : وقالوا اتخذ الرحمن ولدا سبحانه بل عباد
اور ایک مقام پر فرماتا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ عیسی خدا کا بیٹا ہے خدا بیٹوں سے پاک ہے بلکہ یہ
مكرمون۔ ومن يقل منهم انى اله من دونه فذلك نجزيه جهنم كذلك نجزى
عزت دار بندے ہیں اور جوان میں سے یہ کہے کہ بدون خدا کے میں بھی خدا ہوں سو ایسے شخص کی سزا جہنم ہوگی اور اسی طرح ظالموں کو
الظالمين۔
ہم سزا دیا کرتے ہیں۔
واشترط قول الظالمين بلفظ من دونه ليخرج به قوما اصبى الحب قلوبهم وهيج
اور قرآن نے جو ظالمین کے لفظ کے ساتھ من دونے کی شرط لگادی ہے اور کہا ہے کہ جو شخص یہ کہے کہ میں خدا کے
كروبهم حتى بلغت عليهم المحوية والسكر وجنون العاشقين، فخرجت من
سوا خدا ہوں سو یہ شرط من دونے کی یعنی سوائی اس واسطے لگائی ہے تا ان لوگوں کو ظالم ہونے سے مست نے رکھے جن کے دلوں کو
افواههم كلمات في مقام الفناء النظرى والجذبات السماوية ، وورد عليهم وارد
ولوں میں بے قراریاں پیدا کیں یہاں تک ان کے دوست حقیقی نے اپنی طرف کھینچ لیا اور ان کے
فكانوا من الوالهين۔ فقال بعضهم : ما في جبتى الا الله ، وقال بعضهم : ان يدى
کہ ان کے دلوں پر محویت اور سکر اور عاشقوں ساجنون آگیا سوفت نظری کی حالت اور جذب سماوی کے وقت میں ان کے منہ سے کچھ ایسی باتیں

هذه يد الله ، وقال بعضهم : انا وجه الله الذي وجهتم إليه، وانا جنب الله
نکل گئیں اور بعض واردات ان پر ایسے وارد ہوئے کہ وہ عشق کی مستی سے بیہوشوں کی طرح ہو گئے سو بعض نے اس مستی کی حالت میں
الذي فرطتم فيه۔ وقال بعضهم : انا اقول وانا اسمع فهل في الدار غيرى ، وقال
کہا کہ میرے جبہ میں خدا ہی ہے اور کوئی نہیں اور بعض نے کہا کہ میرا یہ ہاتھ خدا کا ہاتھ ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی وجہ اللہ ہوں جس کی
بعضهم : انا الحق۔ فهؤلاء كلهم معفوون ، فانهم نطقوا من غلبة كمال المحوية
طرف تم نے منہ کیا اور میں ہی جنب اللہ ہوں جس کے حق میں تم نے تقصیر کی اور بعض نے کہا کہ میں ہی کہتا ہوں اور میں ہی سنتا ہوں اور
والانكسار لا من الرعونة والاستكبار ، وحفت بهم سكر صهباء العشق وجذبات
میرے سوالور گھر میں کون ہے اور بعض نے کہا کہ میں ہی حق ہوں سو یہ تمام لوگ مرفوع القلم ہیں کیونکہ وہ کمال محویت سے بولے ہیں نہ
الحب المختار، فخرجت هذه الاصوات من خوخة الفناء لا من غرفة الخيلاء۔
رعونت اور تکبر سے اور شراب عشق کے نشہ اور دوست برگزیدہ کے جذبات نے ان کو گھیر لیا سو یہ آوازیں فنا کی کھڑکی سے نکلیں نہ تکبر کے
وما نقلوا الاقدام الى دون الله ، بل فنوا في حضرة الكبرياء، فلا شك انهم غير
بالا خانے سے اور دون اللہ کی طرف انہوں نے قدم نہیں اٹھایا بلکہ حضرت کبریا میں فنا ہو گئے سو کچھ شک نہیں کہ ان پر ان کلمات سے کوئی
ملومين۔ ولا يجوز اتباع كلماتهم وحرص مضاهاتهم، بل هي يجب ان تطوى
ملامت نہیں۔ اور ان کے ان کلمات کی پیروی جائز نہیں اور نہ یہ روا ہے کہ ان کی مشابہت کی خواہش کی جائے بلکہ یہ ایسے کلمے ہیں کہ لیٹنے
لا ان تروى۔ ولا يؤاخذ الله الا الذين كانوا من المتعمدين المجترئين۔
کے لائق ہیں نہ اظہار کے لائق اور خدا تعالی انہیں سے مواخذہ کرتا ہے جو عماً چالاکی سے ایسے کلمے منہ پر لاویں۔
نور الحق، الجزء الاول المجلد ۸ ص ۰۰ ای (۱۰۱)
ہے ۔ جو
مسیح کے آئینہ اللہ ہونے میں کوئی خصوصیت نہیں ہے۔ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا
ہے وہ آیہ اللہ ہی ہوتا ہے۔ براہین احمدیہ میں مجھے مخاطب کر کے فرمایا گیا ہے
مسیح آیة اللہ تھا۔ ولنجعلك آية - رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم بھی آیت تھے۔ مسیح کی
کوئی خصوصیت اس میں نہیں۔ عزیز بھی آیۃ اللہ تھے۔
لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۷۸
واعجبني طريق المعترض الفتان انه لا يمتنع من الهذيان، ويهذي كمثل

·

آج 10 میں سے 10 باقی