باب پنجم : ردّ کفاره

مسیحی انفاس, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

پھر آپ دعوے کے طور پر فرماتے ہیں کہ آسمان کے نیچے دوسرا نام نہیں جس سے
نجات ہو اور نیز یہ بھی کہتے ہیں کہ مسیح گناہ سے پاک تھا اور دوسرے نبی گناہ سے پاک اور
نہیں مگر تعجب کہ حضرت مسیح نے کسی مقام میں نہیں فرمایا کہ میں خدا تعالیٰ کے حضور میں
ہر ایک قصور اور ہر ایک خطا سے پاک ہوں اور یہ کہنا حضرت مسیح کاکون تم میں سے مجھ پر
الزام لگا سکتا ہے یہ الگ بات ہے جسکا یہ مطلب ہے کہ تمہارے مقابل پر اور تمہارے
الزام سے میں مجرم اور مفتری نہیں ٹھر سکتا لیکن خدا تعالی کے حضور میں حضرت مسیح میجر تصور اور خطا سے
صاف اپنے تقصیر وار ہونے کا اقرار کرتے ہیں جیسا کہ متی باب ۱۹ سے ظاہر ہے کہ انہوں پاک نہیں تھے ۔
نے اپنے نیک ہونے سے انکار کیا۔ پھر آپ فرماتے ہیں کہ قرآن اور انجیل دونوں کلام خدا
ہو کر پھر دو مختلف طریقے نجات کے کیوں بیان کرتے ہیں اس کا جواب یہ ہے کہ جو
قرآن کے مخالف انجیل کے حوالہ سے طریقہ بیان کیا جاتا ہے وہ اہے وہ صرف آپ کا بے بنیاد
خیال ہے ابتک آپ نے ثابت کر کے نہیں دکھایا کہ حضرت مسیح کا قول ہے انجیل میں تو نہ
با صراحت و نہ بالفاظ کہیں تثلیث کا لفظ موجود ہے اور نہ رحم بلا مبادلہ کا قرآن کریم کی
تصدیق کے لئے وہ حوالجات کافی ہیں جو ابھی ہمنے پیش کئے ہیں جب کہ قرآن اور عہد عتیق
اور جدید کے بہت سے اقوال بالاتفاق آپ کے کفارہ کے مخالف ٹھہرے ہیں تو کم سے کم
آپ کو یہ کہنا چاہئے کہ اس عقیدہ میں آپ سے آپ سے غلط فہمی ہو گئی ہے۔ کیونکہ ایک عبارت
کے معنے کرنے میں کبھی انسان دھو کا بھی کھا جاتا ہے جیسا آپ فرماتے ہیں کہ آپ کے
بھائیوں رومن کیتھلک اور یونی شیرین نے ا نے انجیل کے سمجھنے میں دھو کا کھایا ہے اور وہ
دونوں فریق آپ کو دھو کہ پر سمجھتے ہیں۔ پھر جب گھر میں ہی پھوٹ ہے تو پھر آپ کا اتفاقی
مسئلہ کو چھوڑ دینا اور اختلافی خبر کو پکڑ لینا کب جائز ہے۔
جنگ مقدس بروحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۲۴
فإنهم قائلون بلسغ الذنب من آدم إلى انقطاع الدنيا، ويقولون إن كل عبد مذنب ،
سواء عليه بلغه كتاب من الله تعالى، أو أعطى له عقل سليم، أو كان من
ترجمہ یہ چنانچہ وہ آدم سے لے کر دنیا کے خاتمہ تک گناہ کے نسل در نسل پائے جانے کے قائل ہیں۔ وہ
کہتے ہیں کہ ہر شخص گنہگار ہے خواہ اسے خدا کی کتاب کا پیغام پہنچا ہو اور عقل سلیم دی گئی ہو یا معذوروں میں
نہ عدل باقی رہا نہ رحم

المعذورين۔ وزعموا أن الله تعالى لا يغفر أحدا إلا بعد إيمانه بالمسيح، وزعموا
أن أبواب النجاة مغلقة لغيره، ولا سبيل إلى المغفرة بمجرد الأعمال، وأن الله
عادل، والعدل يقتضي أن يعذب من كان مذنبا وكان من المجرمين۔ فلما
حصحص اليأس من أن تطهر الناس بأعمالهم أرسل الله ابنه الطاهر ليزر وِزْرَا
الناس على عنقه ، ثم يصلب وينجي الناس من أوزارهم۔ فجاء الابن وقتل ونجا
النصارى، فدخلوا في حدائق النجاة فرحين۔
هذه عقيدتهم، ولكن من نقدها بعين المعقول، ووضعها على معيار التحقيقات ،
سلكها مسلك الهذيانات۔ وإن تعجب، فما تجد أعجب من قولهم هذا۔ لا
يعلمون أن العدل أهم وأوجب من الرحم ، فمن ترك المذنب، وأخذ المعصوم
ففعل فعلاً ما بقي منه عدل ولا رحم۔ وما يفعل مثل ذلك إلا الذي هو أضل من
المجانين۔
ثم إذا كانت المؤاخذات مشروطة بوعد الله تعالى ووعيده فكيف يجوز تعذيب
أحد قبل إشاعة قانون الأحكام وتشييده، وكيف يجوز أخذ الأولين والآخرين
عند صدور معصية ما سبقها وعيد عند ارتكابها، وما كان أحد عليها من
سے ہو اور وہ گمان کرتے ہیں کہ اللہ تعالی کسی کو مسیح پر ایمان لائے بغیر معاف نہیں کرے گا۔ نیز وہ گمان
کرتے ہیں کہ ایسے شخص کے سوا ہر ایک کے لئے نجات کے دروازے بند ہیں اور محض اعمال سے نجات نہیں
ہوتی ۔ اور اللہ عادل ہے اور عدل کا تقاضہ تھا کہ وہ ہر گناہگار اور مجرم کو سزا دے۔ اور جب اس بات سے
نامیدی ہو گئی کہ لوگ خود پاک ہو سکیں تو خدا نے اپنے پاک بیٹے کو بھیجاتا وہ لوگوں کے بوجھ اپنی گردن پر
اٹھائے پھر صلیب پر مرے اور لوگوں کو ان کے بوجھوں سے نجات دلائے ۔ چنانچہ بیٹا آیا اور مارا گیا اور
نصاری کو نجات دلا گیا۔ جس پر وہ نجات کے باغات میں خوشی خوشی داخل ہوئے۔
یہ ان کا عقیدہ ہے مگر جو اس کو عقل کی رو سے دیکھے گا اور تحقیق کے معیار پر پرکھے گا تو اسے بیہودہ قرار
دے گا۔ اگر تو تعجب کرتا ہے تو ان کے اس قول سے زیادہ تعجب انگیز بات تجھے نہیں ملے گی کہ عدل رحم سے
زیادہ اہم اور ضروری ہے۔ پس کوئی جو گنہگار کو چھوڑ کر معصوم کو پکڑلے تو وہ ایسا کام کرتا ہے کہ جس سے نہ
عدل باقی رہتا ہے نہ رحم ۔ اور ایسا کام اور کوئی نہیں کرتا سوائے اس کے کہ جو پاگلوں سے بھی زیادہ گمراہ ہو
پھر اگر سزا دینا خدا تعالیٰ کے وعدہ اور وعید سے مشروط ہے تو پھر کیونکر جائز ہے کہ کسی کو قوانین اور احکام کی
اشاعت اور قیام سے قبل ہی سزا دے دی جائے اور یہ کیسے جائز ہے کہ اولین و آخرین کو کسی ایسے گناہ پر پکڑا

المطلعين۔
فالحق أن العدل لا يوجد أثره إلا بعد نزول كتاب الله ووعده ووعيده وأحكامه
وحدوده وشرائطه۔
وإضافة العدل الحقيقي إلى الله تعالى باطل ، لا أصل لها، لأن العدل لا يتصور
إلا بعد تصور الحقوق وتسليم وُجُوبِها ، وليس لأحد حق على رب العالمين۔ ألا
ترى أن الله سخر كل حيوان للإنسان، وأباح دماءها لأدنى ضرورته۔ فلو كان
وجوب العدل حقا على الله تعالى لما كان له سبيل لإجراء هذه الأحكام، وإلا
فكان من الجائرين۔ ولكن الله يفعل ما يشاء في ملكوته ، يعز من يشاء، ويذل من
يشاء، ويحي من يشاء، ويميت من يشاء ، ويرفع من يشاء، ويضع من يشاء۔
ووجود الحقوق يقتضي خلاف ذلك ، بل يجعل يداه مغلولة۔ وأنت ترى أن
المشاهدة تكذبها ۔۔ وقد خلق الله مخلوقه على تفاوت المراتب ۔۔ فبعض مخلوقه
أفراس وحمير، وبعضه جمال ونوق وكلاب وذياب ونمور۔ وجعل لبعض
مخلوقه سمعا وبصر، وخلق بعضهم صما ، وجعل بعضهم عمين۔ فلأي حيوان
جائے جس کے ارتکاب سے قبل کوئی انذار نہ ہوا ہو اور نہ ہی اس انذار پر وہ مطلع ہوا ہو ۔
پس حق یہ ہے کہ کتاب الله، وعدہ اور وعید، خدا کے احکام اور حدود اور شرائط نازل ہونے سے قبل عدل
کا کوئی وجود نہیں ہوتا ۔
نیز خدا تعالیٰ کی طرف عدل منسوب کرنا باطل شی ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ کیونکہ عدل کا کوئی تصور
نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ پہلے حقوق اور ان کے تسلیم کئے جانے کا تصور موجود نہ ہو۔ اور خدا تعالیٰ پر کسی کا
کوئی حق نہیں ہوتا۔ کیا تو نہیں دیکھا کہ اللہ تعالی نے حیوان کو انسان کے لئے مسخر کیا ہے اور اس کے خون کو
انسان کی ادنی ضرورت کے لئے بھی مباح قرار دیا ہے۔ پس اگر عدل خدا پر ایک لازمی حق کے طور پر ہوتا تو خدا
قطعاً ایسے احکام جاری نہ فرماتاور نہ وہ ظالم قرار پاتا مگر خدا تعالیٰ تو اپنی ملکوت میں جو چاہتا ہے کرتا
ہے۔ جسے چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ جسے چاہتا ہے زندہ کرتا ہے اور جسے
چاہتا ہے مارتا ہے جسے چاہتا ہے اونچا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے نیچے گراتا ہے مگر حقوق کے پائے جانے کا
تصور اس کے مخالف ہے اور اس کے ہاتھوں کو باندھتا ہے ۔ اور تو دیکھتا ہے کہ مشاہدہ اس بات کو رد کرتا
ہے۔ اور خدا نے اپنی مخلوق کو مختلف مراتب پر پیدا کیا ہے چنانچہ اس میں سے بعض گھوڑے اور گدھے ہیں
اور بعض اونٹ، اونٹنیاں ، کتے اور بھیڑیئے اور چیتے ہیں پھر اس نے بعض مخلوق کو کان اور آنکھیں دی ہیں اور
بعض کو بہرہ بنایا ہے اور بعض کو اندھا۔ پس کون ایسہ پس کون ایسا حیوان ہے کہ جو یہ حق رکھتا ہے کہ اٹھے اور خدا سے

حق أن يقوم ويخاصم ربه أنه لم خلقه كذا ، ولم يخلقه كذا ۔ نعم كتب الله على
نفسه حق العباد بعد إنزال الكتب وتبليغ الوعد والوعيد ، وبشر بجزاء العاملين۔
فمن تبع كتابه ونبيه، ونهى النفس عن الهوى، فإن الجنة هي المأوى۔ ومن
عصى ربه وأحكامه وأبى فسيكون من المعذبين۔ فلما كان ملاك الأمر الوعد
الوعيد، لا العدل العتيد الذي كان واجبًا على الله الوحيد، انهدم من هذا
الأصول المنيف الممرد الذى بناه النصارى من أوهامهم۔ فثبت أن إيجاب العدل
الحقيقي على الله تعالى خيال فاسد و متاع كاسد لا يقبله إلا من كان من
الجاهلين۔
ومن هنا نجد أن بناء عقيدة الكفارة على عدل الله بناء فاسد على فاسد ۔ فتدبر
فيه، فإنه يكفيك لكسر الصليب النصارى إن كنت من المنتظرين۔
واسم الصفة في كتاب الله تعالى رحيمية كما قال الله تعالى في كتابه العزيز:
وكان بالمؤمنين رحيما۔ وقال : والله غفور رحيم ۔ فهذا الفيضان لا يتوجه إلا إلى
المستحق، ولا يطلب إلا عاملاً ، وهذا هو الفرق بين الرحمانية والرحيمية۔
جھگڑے کہ اس نے اسے ایسا کیوں بنایا اور ایسا کیوں نہ بنایا ۔ البتہ خدا تعالیٰ نے کتاب نازل کرنے اور وعدہ و
و عید دینے کے بعد اپنے پر بندوں کے حقوق واجب کئے ہیں اور عمل کرنے والوں کو جزا کی خوش خبری دی
ہے پس جو اس کی کتاب اور اس کے نبی کی پیروی کرے گا اور نفس کو ہوا و ہوس سے روکے گا تو اس کا ٹھکانا
جنت ہو گا اور جو اس کی نافرمانی کرے گا اور اس کے احکام کو توڑے گا اور انکار کرے گا تو وہ عذاب پانے والوں
میں سے ہو گا۔ پس جب یہ ثابت ہو گیا کہ اصل بات وعده و وعید پر منحصر ہے نہ کہ عدل پر جو خدائے واحد پر
لازم ہو تو اس اصول کے مطابق وہ قلعہ جو نصاری نے اپنے اوہام سے بنا لیا تھا منہدم ہو گیا اور وہ بے فائدہ متاغ
ہے جسے سوائے جاہلوں کے اور کوئی قبول نہیں کرے گا۔
سواس سے یہ بھی پتہ چلا کہ کفارے کے عقیدہ کی خدا کے عدل پر بناء کرنا بناء فاسد علی فاسد ہے۔ اس
بات پر غور کر کہ یہ بات مجھے نصاری کی صلیب کو توڑنے کے لئے کافی ہے اگر تو مناظرہ کرنے والوں میں سے
ہے۔
کتاب اللہ میں خدا تعالیٰ کی اس صفت کا نام رحیمیت آیا ہے جیسا کہ خدا تعالی اپنی کتاب عزیز میں فرماتا
ہے وكان بالمؤمنين رحيما نیز فرمایا والله غفور رحيم
صرف مستحق کو ملتا ہے اور صرف کام کرنے والا ہی اس کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ اور رحمانیت اور رحیمیت کے
یہ فیضان

والقرآن مملوء من نظائره، ولكن كفاك هذا القدر إن كنت من العاقلين۔
كرامات الصادقين روحاني خزائن مجلد 7 ص ١١٤، ١١٥)۔
ہم نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ عیسائیوں کا یہ عقیده که خدا تعالیٰ کا عدل بغیر کفاره
کے کیونکر پورا ہو بالکل مہمل ہے۔ کیونکہ ان کا یہ اعتقاد ہے کہ یسوع باعتبار اپنی انسانیت
کے بے گناہ تھا۔ مگر پھر بھی ان کے خدا نے یسوع پر ناحق تمام جہان کی لعنت ڈال کر خدا کو عدل کی کچھ پرواہ
اپنے عدل کا کچھ بھی لحاظ نہ کیا۔ اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کے خدا کو عدل کی کچھ نہیں۔
بھی پرواہ نہیں یہ خوب انتظام ہے کہ جس بات سے گریز تھا اس کو بہ افتح طریق اختیار کر لیا
گیا۔ واویلا تویہ تھا کہ کسی طرح عدل میں فرق نہ آوے اور رحم بھی وقوع میں آجائے ۔
ہے۔
مگر ایک بے گناہ کے گلے پر ناحق چھری پھیر کر نہ عدل قائم رہ سکا اور نہ رحم ۔
لیکن یہ وسوسہ کہ عدل اور رحم دونوں خدا تعالی کی ذات میں جمع نہیں ہو سکتے ۔
کیونکہ عدل کا تقاضا ہے کہ سزادی جائے اور رحم کا تقاضا ہے کہ در گزر کی جائے۔ یہ ایک
یہ
ایسا دھوکہ ہے کہ جس میں قلت تدبر سے کو نہ اندیش عیسائی گرفتار ہیں۔ وہ غور نہیں
کرتے کہ خدا تعالیٰ کا عدل بھی تو ایک رحم ہے۔ وجہ یہ کہ وہ سراسر انسانوں کے فائدہ کے عدل بھی تو ایک رحم
لئے ہیں مثلاً اگر خدا تعالیٰ ایک خوبی کی نسبت باعتبار اپنے عدل کے حکم فرماتا
ہے کہ وہ مارا جائے۔ تو اس سے اس کی الوہیت کو کچھ فائدہ نہیں۔ بلکہ اس لئے چاہتا ہے
که تا نوع انسان ایک دوسرے کو مار کرنا بود نہ ہو جائیں۔ سو یہ نوع انسان کے حق میں رحم
ہے اور یہ تمام حقوق عباد خدا تعالیٰ نے اسی لئے قائم کئے ہیں کہ تا امن قائم رہے۔ اور
ایک گروہ دوسرے گروہ پر ظلم کر کے دنیا میں فساد نہ ڈالیں سو وہ تمام حقوق اور سزائیں
جو مال اور جان اور آبرو کے متعلق ہیں در حقیقت نوع انسان کے لئے ایک رحم
ہے۔ انجیل میں کہیں نہیں لکھا کہ یسوع کے کفارہ سے چوری کرنا بے گانہ مال دبالینا
ڈاکہ مار نا خون کرنا جھوٹی گواہی دینا سب جائز اور حلال ہو جاتے ہیں اور سزائیں معاف
ہو جاتی ہیں بلکہ ہر ایک جرم کے لئے سزا ہے اسی لئے یسوع نے کہا کہ ”اگر تیری آنکھ
درمیان یہی فرق ہے۔ قرآن ایسے نظائر سے بھرا ہوا ہے مگر تجھے استاہی کافی ہے اگر تو عقل مندوں میں سے
ہے۔

گناہ کرے تو اسے نکال ڈال کیونکہ کا نا ہو کر زندگی بسر کرنا جہنم میں پڑنے سے تیرے
لئے بہتر ہے " پس جب کہ حقوق کے تلف کرنے پر سزائیں مقرر ہیں جن کو مسیح کا
کفارہ دور نہیں کر سکا تو کفارہ نے کن سزاؤں سے نجات بخشی۔ پس حقیقت یہ ہے کہ
خدا تعالیٰ کا عدل بجائے خود ہے اور رحم بجائے خود ہے۔ جو لوگ اچھے کام کر کے اپنے
تیں رحم کے لائق بناتے ہیں ان پر رحم ہو جاتا ہے اور جو لوگ مار کھانے کے کام کرتے
ر تمامی کو کی ہیں ان کو مار پڑتی ہے ۔ پس عدل اور رحم میں کوئی جھگڑا نہیں گویا دو نہریں ہیں جو اپنی اپنی
جگہ پر چل رہی ہیں۔ ایک نہر دوسرے کی ہر گز مزاحم نہیں ہے دنیا کی سلطنتوں میں بھی
ہی دیکھتے ہیں کہ جرائم پیشہ کو سزا ملتی ہے لیکن جو لوگ اچھے کاموں سے گورنمنٹ کو
جھگڑا نہیں۔
ہے لیکن رحم کے لئے
نہیں۔
خوش کرتے ہیں وہ مورد انعام و اکرام ہو جاتے ہیں۔
یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ خدا تعالی کی اصل صفت رحم ہے اور عدل عقل اور قانون عدل ، عقل اور قانون
عطا کرنے کے بعد آتا عطا کرنے بعد پیدا ہوتا ہے اور حقیقت میں وہ بھی ایک رحم ہے جو اور رنگ میں ظاہر ہوتا
عقلی اور کانون شرط ہے ۔ جب کسی انسان کو عقل عطا ہوتی ہے اور بذریعہ عقل وہ خدا تعالی کے حدود اور
قوانین سے واقف ہوتا ہے۔ تب اس حالت میں وہ عدل کے مواخذہ کے نیچے آتا ہے
لیکن رحم کے لئے عقل اور قانون کی شرط نہیں۔ اور چونکہ خدا تعالیٰ نے رخم کر کے
انسانوں کو سب سے زیادہ فضیلت دینی چاہی اس لیئے اس نے انسانوں کے لئے عدل کے
قواعد اور حدود مرتب کئے سو عدل اور رحم میں تناقض سمجھنا جہالت ہے۔
کتاب البریه روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۷۲ تا ۷۴
نومیدی کی وجہ سے
گئی۔
مسیحی صاحبوں کا اس پر اتفاق ہو چکا ہے کہ مسیح کے زمانہ کے بعد الہام اور وحی پر مہر لگ
گئی ہے۔ اور اب یہ نعمت آگے نہیں بلکہ پیچھے رہ گئی ہے۔ اور اب اس کے پانے کی کوئی
مات کسی کی راہ نکالی بھی راہ نہیں اور قیامت تک نومیدی ہے۔ اور فیض کا دروازہ بند ہے اور شاید یہی وجہ
ہوگی کہ نجات پانے کے لئے ایک نئی تجویز نکالی گئی ہے اور ایک نیا نسخہ تجویز کیا گیا ہے۔
جو تمام جہان کے اصول سے نرالا اور سراسر عقل اور انصاف اور رحم سے مخالف ہے اور
وہ یہ ہے کہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے تمام جہان کے گناہ اپنے ذمہ
لے کر صلیب پر مرنا منظور کیا تا ان کی اس موت سے دوسروں کی رہائی ہو۔ اور خدا نے
اپنے بے گناہ بیٹے کو مارا تا گنہگاروں کو بچادے۔ لیکن ہمیں کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس

قسم کی مظلومانہ موت سے دوسروں کے دل گناہ کی پلید خصلت سے کیونکر صاف اور
پاک ہو سکتے ہیں۔ اور کیونکر ایک بے گناہ کے قتل ہونے سے دوسروں کو گذشتہ گناہوں
کی ی معانی معافی کی کی سند مل مل سکتی ہے۔ بلکہ اس طریق میں انصاف اور رحم دونوں کا خون ہے انصاف اور رحم دونوں
کیونکہ گنہگار کے عوض میں بے گناہ کو پکڑنا خلاف انصاف ہے اور نیز بیٹے کو اس طرح
ناحق سخت دلی سے قتل کرنا خلاف رحم ہے۔ اور اس حرکت سے فائدہ خاک
نہیں۔ اور ابھی ہم لکھ چکے ہیں کہ اصل سبب گناہ کے سیلاب کا قلت معرفت ہے۔
کا خون
پس جب تک ایک علت موجود ہے تب تک معلول کی نفی کیونکر ہو سکتی ہے ہمیشہ علت کا جب تک علت موجود وجود معلول کے وجود کو چاہتا ہے۔ اب جائے حیرت ہے کہ یہ کیسا فلسفہ ہے کہ گناہ ہے تب تک معلول کی
کرنے کی علت جو قلت معرفت باری تعالیٰ ہے وہ تو سر پر موجود کھڑی ہے مگر معلول اس منفی کیونکر ہو سکتی ہے
کا جو ارتکاب گناہ کی حالت ہے وہ معدوم ہو گئی ہے۔ تجربہ ہزاروں گواہ پیش کرتا ہے کہ
بجز معرفت کامل کے نہ کسی چیز کی محبت پیدا ہو سکتی ہے اور نہ کسی چیز کا خوف پیدا ہوتا ہے
اور نہ اس کی قدر دانی ہوتی ہے اور یہ تو ظاہر ہے کہ انسان کسی فعل یا ترک فعل کو یا تو خوف
کی وجہ سے کرتا ہے اور یا محبت کی وجہ سے ۔ اور خوف اور محبت دونوں معرفت سے پیدا
ہوتی ہیں۔ پس جب معرفت نہیں تو نہ خوف ہے اور نہ محبت ہے۔
لیکچر لاہور روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۶۳، ۱۶۴
حضرت مسیح بھی گناہ بخشنے کے لئے وصیت فرماتے ہیں کہ تم اپنے گہنگار کی خطا
بخشو۔ ظاہر ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ جل شانہ کی صفات کے بر خلاف ہے کسی کا گناہ بخشا
جائے تو انسان کو ایسی تعلیم کیوں ملتی ہے۔ بلکہ حضرت مسیح تو فرماتے ہیں کہ میں تجھے سات
مرتبہ تک نہیں کہتا بلکہ ستر کے سات مرتبہ تک یعنی اس اندازہ تک کے گناہوں کو بخشا
چلا جا۔
اب دیکھئے کہ جب انسان کو یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ گویا تو بے انتہا مراتب تک اپنے
گناہ گاروں کو بلا عوض بخشتا چلا جا۔ اور خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ بلا عوض ہر گز نہ بخشوں
گا۔ تو پھر یہ تعلیم کیسی ہوئی ۔ حضرت مسیح نے تو ایک جگہ فرما دیا ہے کہ تم خدا تعالیٰ کے
اخلاق کے موافق اپنے اخلاق کرو۔ کیونکہ وہ بدوں اور نیکوں پر اپنا سورج چاند چڑہاتا ہے
اور ہر ایک خطا کار اور بے خطا کو اپنی رحمتوں کی بارشوں سے متمتع کی تمتع کرتا ہے۔ پھر جب یہ
؟
رحم بلا مبادله

اخلاق الہی کے مخالف
تعلیم دی ؟
سے بدوں کے گناہ
بخشے گئے۔
کیا حضرت مسیح نے حال ہے تو کیونکر ممکن تھا کہ حضرت مسیح ایسی تعلیم فرماتے جو اخلاق الہی کے مخالف ٹھہرتی
ہے یعنی اگر اللہ تعالیٰ کا یہی خلق ہے کہ جب تک سزا نہ دی جائے کوئی صورت رہائی کی
نہیں تو پھر معافی کے لئے دوسروں کو کیوں نصیحت کرتا ہے۔ ماسوا اس کے جب ہم نظر
غور سے دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہمیشہ نیکوں کی شفاعت سے بدوں کے گناہ
ہمیشہ نیکوں کی شفاعت بخشے گئے ہیں دیکھو گفتی باب ۱۹ / ۱۱۴ ار -۱۴ - ایسنای گفتی ۱۳/ ۱۲ - استثنا ۱۹/ ۹ - خروج ۸/۸ ۱۲/۱۳
پھر ماسوا اس کے ہم پوچھتے ہیں کہ آپ نے جو گناہ کی تقسیم کی ہے وہ تین قسم معلوم ہوتی
ہے۔ فطرتی ۔ حق الله - حق العباد ۔ تو پھر آپ سمجھ سکتے ہیں کہ حق العباد کے تلف
ہونے کا کیا سبب ہو سکتا ہے۔ اور نیز یہ بھی آپ کو دیکھنا چاہئے کہ فطرتی گناہ آپ کے اس
قاعدہ کو توڑ رہا ہے۔ آپ کی توریت کے رو سے بہت سے مقامات ایسے ثابت ہوتے ہیں
جس سے آپ کا مسئلہ رحم بلا مبادلہ باطل ٹھہرتا ہے۔ پھر اگر آپ توریت کو حق اور منجانب
اللہ مانتے ہیں تو حضرت موسیٰ کی وہ شفاعتیں جن کے ذریعہ سے بہت مرتبہ بڑے بڑے
گناہگاروں اروں کے گناہ بخشے گئے مکتی اور بیکار ٹھرتی ہیں۔ اور آپ کو معلوم رہے کہ قرآن
شریف نے اس مسئلہ میں وہ انسب طریق اختیار کیا ہے جو کسی کا اس پر اعتراض نہیں ہو
سکتا یعنی حقوق دو قسم کے ٹھہرا دئے ہیں۔ ایک حق اللہ اور ایک حق العباد ۔ حق العباد
میں یہ شرائط لازمی ٹھہرائی گئی ہے کہ جب تک مظلوم اپنے حق کو نہیں پاتا یا حق کو نہیں
چھوڑتا اس وقت تک وہ حق قائم رہتا ہے۔ اور حق اللہ میں یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ جس
طرح پر کسی نے شوخی اور بیباکی کر کے معصیت کا طریق اختیار کیا ہے۔ اسی طرح جب
پھر وہ توبہ و استغفار کرتا ہے اور اپنے بچے خلوص کے ساتھ فرمانبرداروں کی جماعت میں
داخل ہو جاتا ہے اور ہر ایک طور کا درد اور دکھ اٹھانے کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو خدا تعالیٰ
اس کے گناہ کو اس کے اس اخلاص کی وجہ سے بخش دیتا ہے کہ جیسا کہ اس نے نفسانی
لذات کے حاصل کرنے کے لئے گناہ کی طرف قدم اٹھایا تھا۔ اب ایسا ہی اس نے گناہ
کے ترک کرنے میں طرح طرح کے دکھوں کو اپنے سر پر لے لیا ہے۔ پس یہ سایه صورت
معاوضہ ہے جو اس نے اپنے پر اطاعت الہی میں دکھوں کو قبول کر لیا ہے اور اس کو ہم
رحم بلا مبادلہ ہر گز نہیں کہہ سکتے۔ کیا انسان نے کچھ بھی کام نہیں کیا یوں ہی رحم ہو
گیا۔ اس نے تو سچی توبہ سے ایک کامل قربانی کو ادا کر دیا ہے۔ اور ہر طرح کے دکھوں کو
یہاں تک کہ مرنے کو بھی اپنے نفس پر گوارا کر لیا ہے۔ اور جو سزا کے طور پر اس کو ملنی

تھی وہ سزا اس نے آپ ہی اپنے نفس پر وارد کر لی ہے۔ تو پھر اس کو رحم بلا مبادلہ کہنا اگر
سخت غلطی نہیں تو اور کیا ہے۔ مگر وہ رحم بلا مبادلہ جس کو ڈپٹی صاحب پیش کرتے ہیں
کہ گناہ کوئی کرے اور سزا کوئی پاویے ۔ ۔ حزبیل باب ۱۸ آیت ۱۔ پھر حز قیل ۲۰ / ۱۸ ۲۰/ پھر
سموئیل ۲ ۳/ ۳ مکاشفات ۱۲ / ۲۲۰ ۲۰ حر قیل ۱۹ ۰۲۷ یہ تو ایک نہایت مکروہ ظلم کی قسم
ہے۔ اس سے بڑھ کر دنیا میں اور کوئی ظلم نہیں ہو گا۔ سوائے اس کے کیا خدا تعالیٰ کو یہ کیا خدا تعالی کو یہ طریق
طریق معانی گناہوں کا صدہا برس سوچ سوچ کر پیچھے سے یاد آیا۔ ظاہر ہے کہ انتظام الہی معانی صدہا برس سوچ
جو انسان کی فطرت سے متعلق ہے وہ پہلے ہی ہونا متعلق ہے وہ پہلے ہی ہونا چاہئے ۔ جب سے انسان دنیا میں آیا سوچ کر یاد آیا ؟
گناہ کی بنیاد اسی وقت سے پڑی۔ پھر یہ کیا ہو گیا کہ گناہ تو اسی وقت زہر پھیلانے لگا۔ مگر
خدا تعالیٰ کو چار ہزار برس گزرنے کے بعد گناہ کا علاج یاد آیا۔ نہیں صاحب یہ سراسر
بناوٹ ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ خدا تعالیٰ نے جیسے ابتدا سے انسان کی فطرت رت میں میں میں ایک کی
ملکہ گناہ کرنے کا رکھا۔ ایسا ہی گناہ کا علاج بھی اسی طرز سے اس کی فطرت میں رکھا گیا
ہے جیسے کہ وہ خود فرماتا ہے۔ بالی من اسلم وجهه بله وهو محسن
فله اجرة عند ربه ولا خوف عليهم ولاهم
یزیون (باس) یعنی جوشخص اپنے تمام وجود کو خداتعالی کی راہ میں سونپ دیوے اور پھر
اپنے تئیں نیک کاموں میں لگا دیوے تو اس کو ان کا اجر اللہ تعالیٰ سے ملے گا۔ اور ایسے
لوگ بے خوف اور بے غم ہیں۔ اب دیکھئے کہ یہ قاعدہ کہ توبہ کر کے خدا تعالیٰ کی طرف
رجوع کرنا اور اپنی زندگی کو اس کی راہ میں وقف کر دینا یہ گناہ کے بخشے جانے کے لئے ایک
ایسا صراط مستقیم ہے کہ کسی خاص زمانہ تک محدود نہیں۔ جب سے انسان اس مسافر خانہ
میں آیا تب سے اس قانون کو اپنے ساتھ لایا ۔ جیسے اس کی فطرت میں ایک شق یہ موجود
ہے کہ گناہ کی طرف رغبت کرتا ہے ایسا ہی یہ دوسرا شق بھی موجود ہے کہ گناہ سے نادم
ہو کر اپنے اللہ کی راہ میں مرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔ زہر بھی اس میں ہے اور تریاق
بھی اسی میں ہے۔ یہ نہیں کہ زہر اندر سے نکلے اور تریاق جنگلوں سے تلاش کرتے
پھریں۔
اور
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۱۹۷ تا ۲۰۰
آپ اپنے پہلے قول پر ضد کر کے فرماتے ہیں کہ دنیا میں جو کسی کی شفاعت سے گناہ

حضرت موسیٰ کی
ہے او
بخشے جاتے ہیں وہ ایک انتظامی امر ہے ۔ افسوس کہ آپ اس وقت مقنن کیوں بن گئے اور
توریت کی آیتوں کو کیوں منسوخ کرنے۔ کرنے لگے اگر صرف انتظامی امر ہے اور حقیقت میں
گناہ بخشے نہیں جاتے تو توریت سے اس کا ثبوت دینا چاہئے۔ توریت صاف کہتی ہے کہ تو
شفاعت سے بھی کندہ حضرت موسیٰ کی شفاعت سے کئی مرتبہ گناہ بخشے گئے۔ اور بائبل کے تقریباً سے بھی میری سے کئی بخشے اور
بخشے گئے۔ کل صحیفے خدا تعالیٰ کے رحیم اور تو آب ہونے پر ہمارے ساتھ اتفاق رکھتے ہیں دیکھو یسعیاہ
۵۵/۷ بر میاه ۱۳/ ۳ تواریخ دوم ۱۴ ری زبور چهارم ۳۲٫۵ امثال ۱۳ / ۲۸ اسی
طرح لوقا ۳ - ۷٫۴ اولو قا ۴ سے ۲۴/ ۵ الوقا ۲۵، ۲۸ / ۱۰ مرقس ۱۶ / ۱۶ اور پیدائش
۶/۷۹ کتاب ایوب ارا حریمیل ۱۴/۱۴ دانیال ۶٫۴ زبور ۱۳۰/۷,۴٫۳
زبور ۷۸٫۳۸ میکا ۱۸ ر۷ ۔
غرض کہاں تک لکھوں آپ ان کتابوں کو کھول کر پڑھیں اور دیکھیں کہ سب سے
یہی ثابت ہوتا ہے کہ رحم بلا مبادلہ کی کچھ ضرورت نہیں اور ہمیشہ سے خدا تعالیٰ مختلف
ذرائع سے رحم کرتا چلا آیا ہے۔ پھر آپ فرماتے ہیں کہ تو بہ اور ایمان باہر کے پھاٹک ہیں
یعنی با وجود تو بہ اور ایمان کے پھر بھی کفارہ کی ضرورت ہے یہ آپ کا صرف دعوی ہے جو
ان تمام کتابوں سے مخالف ہے جن کے میں نے حوالہ دے دئے ۔ ہاں اس قدر سچ ہے
کہ جسے اللہ جل شانہ نے باوجود انسان کے خطا کار اور تقصیر وار ہونے کے اپنے رحم کو کم
نہیں کیا ایسا ہی وہ توبہ کے قبول کرنے کے وقت بھی وہی رحم مد نظر رکھتا ہے اور فضل کی
راہ سے انسان کی بضاعت مزجات کو کافی سمجھ کر قبول فرما لیتا ہے ۔ اس کی اس عادت کو
اگر دوسرے لفظوں میں فضل کے ساتھ تعبیر کر دیں اور یہ کہہ دیں کہ نجات فضل سے
ہے تو عین مناسب ہے کیونکہ جیسے ایک غریب اور عاجز انسان ایک پھول تحفہ کے طور پر
بادشاہ کی خدمت میں لے جاوے اور بادشاہ اپنی عنایات بے غایات سے اور اپنی حیثیت
پر نظر کر کے اس کو وہ انعام دے جو پھول کی مقدار سے ہزار ہا بلکہ کروڑہا درجہ بڑھ کر ہے
تو یہ کچھ بعید بات نہیں ہے۔ ایسا ہی خدا تعالیٰ کا معاملہ ہے وہ اپنے فضل کے ساتھ اپنی
خدائی کے شان کے موافق ایک گدا ذلیل حقیر کو قبول کر لیتا ہے جیسا کہ دیکھا جاتا ہے کہ
دعاؤں کا قبول ہونا بھی فضل پر موقوف ہے جس سے بائبل بھری ہوئی ہے۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۲۱، ۲۲۲

سو یاد رکھو کہ خدائی کے دعوی کی حضرت مسیح پر سراسر تہمت ہے۔ انہوں نے ہر گزایسا
دعوی نہیں کیا۔ جو کچھ انہوں نے اپنی نسبت فرمایا ہے وہ لفظ شفاعت کی حد سے بڑہتے اپنی
نبیوں کی شفاعت نہیں۔ سونبیوں کی شفاعت سے کسی کو انکار ہے۔ حضرت موسی کی شفاعت سے کئی
مرتبہ بنی اسرائیل بھڑکتے ہوئے عذاب سے نجات پاگئے ۔ اور میں خود اس میں صاحب
تجربہ ہوں ۔ اور میری جماعت کے اکثر معزز خوب جانتے ہیں کہ میری شفاعت سے
بعض مصائب اور امراض کے مبتلا اپنے دکھوں سے رہائی پاگئے اور یہ خبریں ان کو پہلے
سے دی گئی تھیں۔ اور مسیح کا اپنی امت کی نجات کے لئے مصلوب ہونا اور امت کا گناہ
ان پر ڈالے جانا ایک ایسا مہمل عقیدہ ہے جو عقل ہ ہے جو عقل سے ہزاروں کو س دور ہے خدا کی صفات
عدل اور انصاف سے یہ بعید ہے کہ گناہ کوئی کرے اور سزا کسی دوسرے کو دی
جائے۔ غرض یہ عقیدہ غلطیوں کا ایک مجموعہ ہے۔ خدائے واحد لاشریک کو چھوڑنا اور
مخلوق کی پرستش کرنا عقلمندوں کا کام کام نہیں ہے۔ ہے۔ اور اور تین تین مستقل مستقل اور اور کامل کامل اقنوم قرار قرار دینا ہو جو
سب جلال اور قوت میں برابر ہیں اور پھر ان تینوں کی ترکیب سے ایک کامل خدا بنانا یہ ایک
ایسی منطق ہے جو دنیا میں مسیحیوں کے ساتھ ہی خاص ہے ۔ پھر جائے افسوس تو یہ
ہے کہ جس غرض سے یہ نیا منصوبہ بنایا گیا تھا یعنی گناہ سے نجات پانا اور دنیا کی گندی
زندگی سے رہائی حاصل کر زیادہ غرض بھی تو حاصل نہیں ہوئی ۔ بلکہ کفارہ سے پہلے جیسے
حواریوں کی صاف حالت تھی اور وہ دنیا اور دنیا کے درہم و دینار سے کچھ غرض نہ رکھتے
ناوه
کمانے کے لئے
تھے اور دنیا کے گندوں میں پھنسے ہوئے نہ تھے۔ اور ان کی کوشش دنیا کے کمانے ۔
نہیں تھی۔ اس قسم کے دل بعد کے لوگوں کے کفارہ کے بعد کہاں رہے۔ خاص کر اس
زمانہ میں جس قدر کفارہ اور خون صحیح پر زور دیا جاتا ہے۔ اسی قدر عیسائیوں میں دنیا کی
گرفتاری بڑھتی جاتی ہے اور اکثر ان کے مخمور کی طرح سراسر دن رات دنیا کے شغل میں جاتی۔
لگے رہتے ہیں۔ اور اس جگہ دوسرے گناہوں کا ذکر کرنا جو یورپ میں پھیل رہے ہیں
خاص کر شراب خواری اور بد کاری اس ذکر کی کچھ حاجت نہیں۔
لیکچر سیالکوٹ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۳۵ تا ۲۳۷
اب میں ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب سے بارب دریافت کرتا ہوں کہ اگر عیسائی
مذہب میں طریق نجات کا کوئی لکھا ہے اور وہ آپ کی نظر میں صحیح اور درست ہے اور اس

عیسائی مذہب میں
اور کیا اس کے ذریعہ
ہے؟
طریق نجات۔
نجات کا طریق کیا ہے طریق پر چلنے والے نجات پا جاتے ہیں تو ضرور اس نجات یابی کی علامات بھی اس کتاب
میں لکھی ہوں گی۔ اور سچے ایماندار جو نجات پاکر اس دنیا کی ظلمت سے مخلصی مخلصی پا جاتے
نجات حاصل کی جا سکتی ہیں ان کی نشانیاں ضرور انجیل میں کچھ لکھی ہوں گی۔ کیا وہ نشانیاں آپ
صاحبوں میں جو بڑے بڑے مقدس اور اس گروہ کے سردار اور پیشوا اور اول درجہ پر ہیں
پائی جاتی ہیں اگر پائی جاتی ہیں تو ان کا ثبوت عنایت ہو اور اگر نہیں پائی جاتیں تو آپ سمجھ
سکتے ہیں کہ جس چیز کی صحت اور درستی کی نشانی نہ پائی جائے تو کیا وہ چیز اپنے اصل پر محفوظ
اور قائم سمجھی جائے گی۔ مثلاً اگر تربد یا سقمونیا یا سنا میں خاصہ اسہال کا نہ پایا
جائے کہ وہ دست آور ثابت نہ ہو تو کیا اس تربد کوتر بد موصوف یا سقمونیا خالص کہہ سکتے
ہیں اور ماسوا اس کے جو آپ صاحبوں نے طریق نجات شمار کیا ہے جس وقت ہم اس طریق
کو دوسرے طریق کے ساتھ جو قرآن کریم نے پیش کیا ہے مقابل کر کے دیکھتے ہیں تو قرآن مجید کالایش کرده
صاف طور پر آپ کے طریق کا تصنع اور غیر طبعی ہونا ثابت ہوتا ہے ۔ اور یہ بات بہ پایہ
ثبوت پہنچتی ہے کہ آپ کے طریق میں کوئی صحیح راہ نجات کا قائم نہیں کیا گیا مثلا دیکھئے کہ
اللہ جل شانہ، قرآن کریم میں جو طریق پیش کرتا ہے وہ تو یہ ہے کہ انسان جب اپنے تمام
وجود کو اور اپنی تمام زندگی کو خدا تعالیٰ کے راہ میں وقف کر دیتا ہے تو اس صورت میں ایک
سچی اور پاک قربانی اپنے نفس کے قربان کرنے کے سے وہ ادا کر چکتا ہے۔ اور اس لائق ہو کا
جاتا ہے کہ موت کے عوض میں حیات پاوے کیونکہ یہ آپ کی کتابوں میں بھی لکھا ہے کہ کی کتابوں میں
جو خدا تعالیٰ کی راہ میں جان دیتا ہے وہ حیات کا وارث ہو جاتا ہے۔ پھر جس شخص نے اللہ
تعالیٰ کی راہ میں اپنی تمام زندگی کو وقف کر دیا اور اپنے تمام جوارح اور اعضاء کو اس کی راہ
کر
میں لگادیا تو کیا اب تک اس نے کوئی کچی قربانی ادا نہیں کی۔ کیا جان دینے کے بعد کوئی اور
بھی چیز ہے جو اس نے باقی رکھ چھوڑی ہے۔ لیکن آپ کے مذہب کا عدل تو مجھے سمجھ
نہیں آتا کہ زید گناہ کرے اور بکر کو اس کے عوض میں سولی دیا جائے۔ آپ اگر غور اور
توجہ سے دیکھیں تو بیشک ایسا طریق قابل شرم آپ پر ثابت ہو گا۔ خدا تعالیٰ نے جب سے
انسان کو پیدا کیا۔ انسان کی مغفرت کے لئے بھی قانون قدرت رکھا ہے جو ابھی میں نے
بیان کیا ہے اور در حقیقت اس قانون قدرت میں جو طبعی اور ابتداء سے چلا آتا ہے ایسی
خوبی اور عمدگی ہے جو ایک ہی انسان کی سرشت میں خدا تعالیٰ نے دونوں چیزیں رکھ دی
ہیں جیسے اس کی سرشت میں گناہ رکھا ہے ویسا ہی اس گناہ کا علاج بھی رکھا۔ اور وہ یہ کہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی