باب پنجم : ردّ کفاره
مسیحی انفاس, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایسے طور سے زندگی وقف کر دی جائے کہ جس کو بچی قربانی کہہ سکتے
ہیں۔ اب مختصر بیان یہ ہے کہ آپ کے نزدیک یہ طریق نجات کا جو قرآن شریف نے پیش
کیا ہے صحیح نہیں ہے تو اول آپ کو چاہئے کہ اس طریق کے مقابل پر جو حضرت مسیح کی زبان کی اسی کی زبان سے کوئی کہ مسیح
ثابت ہوتا ہے اس کے ہے اس کو ایسا ہی مدلل اور معقول طور پر ان کی تقریر کے حوالہ سے پیش طریق نجات بیان
سے
کریں پھر بعد اس کے انہیں کے قول مبارک سے اس کی نشانیاں بھی پیش کریں
ڈیٹی صاحب ! کوئی حقیقت بغیر نشانوں کے ثابت نہیں ہو سکتی۔ دنیا
میں بھی ایک معیار حقائق شناسی کا ہے کہ ان کو ان کی نشانیوں سے پر کھا جائے۔ سو ہم نے
تو وہ نشانیاں پیش کر دیں اور ان کا دعوی بھی اپنی نسبت پیش کر دیا ۔ اب یہ قرضہ ہمارا
آپ کے ذمہ ہے۔ اگر آپ پیش نہیں کریں گے اور ثابت کر کے نہیں دکھلائیں گے کہ یہ
طریق نجات جو حضرت مسیح کی طرف منسوب کیا جاتا ہے کسی وجہ سے سچا اور صحیح اور کامل
ہے تو اس وقت تک آپ کا یہ دعوی ہر گز صحیح نہیں سمجھا جا سکتا۔ بلکہ قرآن کریم نے جو کچھ
بیان کیا ہے وہ صحیح اور سچا ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس نے صرف بیان ہی نہیں کیا بلکہ
کر کے بھی دکھا دیا اور اس کا ثبوت میں پیش کر چکا ہوں آپ براہ مہربانی اب اس نجات
کے قصہ کو بے دلیل اور بے وجہ صرف دعوی کے طور پر پیش نہ کریں۔ کوئی صاحب
آپ میں سے کھڑے ہو کر اس وقت بولیں کہ میں بموجب فرمودہ حضرت مسیح کے نجات
یا گیا ہوں اور وہ نشانیاں نجات کی اور کامل ایمانداری کی جو حضرت مسیح نے مقرر کی تھیں وہ
مجھ میں۔ موجود ہیں۔ پس ہمیں کیا کیا انکار انکار ہے۔ ہے۔ ہم ہم تو نجات ہی چاہتے ہیں۔ لیکن زبان کی
نسانی کو کوئی قبول نہیں کر سکتا۔ میں آپ کی خدمت میں عرض کر چکا ہوں کہ قرآن کا
نجات دینا میں نے بچشم خود دیکھ لیا ہے۔ اور میں پھر اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں
بالمقابل اس بات کو دکھلانے کو حاضر ہوں لیکن اول آپ دو حرفی مجھے جواب دیں کہ آپ
کے مذہب میں بچی نجات معہ اس کی علامات کے پائی جاتی ہے یا نہیں۔ اگر پائی جاتی ہے تو
دکھلاؤ۔ پھر اس کا مقابلہ کرو اگر نہیں پائی جاتی تو آپ صرف اتنا کہہ دو کہ ہمارے مذہب
میں نجات نہیں پائی جاتی۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۴۶ تا ۱۴۹
خدا کو جیسا کہ خدا ہے بغیر کسی غلطی کے پہچانا اور اس عالم میں بچے اور صحیح طور پر اس کی
ہوا ؟
ذات اور صفات کی معرفت حاصل کرنا یہی تمام روشنی کا مبدء ہے۔ اسی مقام سے ظاہر
ہے کہ جن لوگوں کا یہ مذہب ہے کہ خدا پر بھی موت اور دکھ اور مصیبت اور جہالت وارد
ہو جاتی ہے اور وہ بھی ملعون ہو کر نیچی پاکیزگی اور رحمت اور علوم حقہ سے محروم ہو جاتا ہے
ایسے لوگ گمراہی کے گڑھے میں میں پڑے ہوئے ہیں اور سچے علوم اور حقیقی معارف جو
در حقیقت مدار نجات ہیں ان سے وہ لوگ در حقیقت بے خبر ہیں۔ نجات کا مفت ملنا اور
اعمال کو غیر ضروری ٹھہرانا جو عیسائیوں کا خیال ہے ۔ ان کی سراسر غلطی ہے۔ ان کے
فرضی خدا نے بھی چالیس روزے رکھتے تھے اور موسیٰ نے کوہ سینا پر روزے رکھے۔ پس
اگر اعمال کچھ چیز نہیں ہیں تو یہ دونوں بزرگ اس بیہودہ کام میں کیوں پڑے ۔ جب کہ
ہم دیکھتے ہیں کہ خدا تعالیٰ بدی سے بیزار ہے تو ہمیں اس سے سمجھ آتا ہے کہ وہ نیکی کرنے سے وہ
نجات اعمال سے ملتی سے نہایت درجہ خوش ہوتا ہے ۔ پس اس صورت میں نیکی بدی کا کفارہ ٹھہرتی ہے اور نیکی ، بدی کا کفارہ ٹھرتی ہے۔ ہے۔ اور جب ایک انسان بدی کرنے کے بعد ایسی نیکی بجالایا جس سے خدا تعالیٰ خوش کے بعد اسی بالا جہ
ہوا تو ضرور ہے کہ پہلی بات موقوف ہو کر دوسری بات قائم ہو جائے ورنہ خلاف عدل ہو
گا۔ اس کے مطابق الله جلّ شانه قرآن شریف میں فرماتا ہے کہ
الله الحسنات يذهبن السبات یعنی نیکیاں بدیوں کو دور کر دیتی ہیں۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۸۰، ۸۱
منجملہ ہمارے اعتراضات کے ایک یہ اعتراض بھی تھا کہ عیسائی اپنے اصول کے
موافق اعمال صالحہ کو کچھ چیز نہیں سمجھتے اور ان کی نظر میں یسوع کا کفارہ نجات پانے کے
نیکی بجالانے والا وارث لئے ایک کافی تدبیر ہے لیکن علاوہ اس بات کے کہ ہم ثابت کر چکے ہیں کہ یسوع کا کفارہ
نجات ہے۔
نہ تو عیسائیوں کو بدی سے بچا سکا اور نہ یہ بات صحیح ہے کہ کفارہ کی وجہ سے ہر ایک بدی ان
کو حلال ہو گئی ۔ ایک اور امر منصفوں کے لئے قابل غور ہے اور وہ یہ کہ عقلی تحقیق سے
ثابت ہوتا ہے کہ نیک کام بلاشبہ اپنے اندر ایک ایسی تاثیر رکھتے ہیں کہ جو نیکو کار کو وہ تاثیر
نجات کا پھل بخشتی ہے۔ کیونکہ عیسائیوں کو بھی اس بات کا اقرار ہے کہ بدی اپنے اندر
ایک ایسی تاثیر رکھتی ہے کہ اس کا مرتکب ہمیشہ کے جہنم میں جاتا ہے۔ تو اس صورت میں
قانون قدرت کے اس پہلو پر نظر ڈال کر یہ دوسرا پہلو بھی ماننا پڑتا ہے کہ علی ہذا القیاس
نیکی بھی اپنے اندر ایک تاثیر رکھتی ہے کہ اس کا بجالانے والا وارث نجات بن سکتا
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۷۶
کے لئے ہلاک ہونے
عیسائیوں کا یہ کیسا خدا ہے جس کو دوسروں کے چھوڑانے کے لئے بجز اپنے تئیں کا خدا
ہلاک کرنے کے اور کوئی تدبیر ہی نہیں سوجھتی۔ اگر در حقیقت زمین و آسمان کا مدیر گناہوں سے چھڑانے
مالک اور خالق ہیں بچارہ ہے تو پھر خدائی کا انتظام سخت خطرہ ہیں۔ رہ ہے تو پھر خدائی کا انتظام سخت خطرہ میں ہے۔ بیشک یہ خواہش والا خدا ہے تو خدائی کا
تو نہایت عمدہ ہے جو انسان گناہ سے پاک ہو۔ مگر کیا گناہ سے پاک ہونے کا یہی طریق انتظام سخت خطرہ میں
اور
ہے۔
ہے کہ ہم کسی غیر آدمی کی خود کشی پر بھروسہ رکھ کر اپنے ذہن میں آپ ہی یہ فرض کر لیں
کہ ہم گناہ سے پاک ہو گئے۔ بالخصوص ایسا آدمی جو انجیل میں خود اقرار کرتا ہے، جو میں
نیک نہیں۔ وہ کیونکر اپنے اقتدار سے دوسروں کو نیک بنا سکتا ہے۔ اصل حقیقت نجات جو خود اقرار کرتا ہے کہ
کی خداشناسی اور خدا پرستی پر ہے۔ پس ایسے لوگ جو اس غلط فہمی کے دوزخ میں پڑے میں دوسروں وہ
ہوئے ہیں جو مریم کا صاحب زادہ ہی خدا ہے ۔ وہ کیسے حقیقی نجات کی امید رکھ سکتے
ہیں۔
اشتہار ۲۹ دسمبر ۱۸۹۵ - مجموعہ اشتہارات ۔ جلد ۲ صفحہ ۱۸۹
جس قدر مذہب دنیا میں موجود ہیں سب کے سب بے برکت اور بے نور اور مردہ
کو کیونکر بنا
ہے؟
ہیں اور پاک تعلیم سے بے بہرہ محض ہیں۔ عیسائیوں نے یہ نمونہ دکھایا کہ
ایک عاجز بندہ کو خدا بنا دیا۔ جس نے یہودیوں جیسی تباہ حال قوم سے جو جس کی اپنی دعا بے اثر
صُرَبَتْ عَلَيْهِمُ الذِلَّةُ وَالمَسْكَنَة ۔ في مصداق تھی۔ ماریں لے لیے دی ہو سکتے
گئی وہ دوسروں کے
کھائیں۔ اور اخر صلیب پر لٹکایا گیا۔ اور ان کے عقیدہ کے موافق ملعون ہو کر ایلی ایلی کہا ہے ؟
سبقتنی کہتے ہوئے جان دے دی۔ غور تو کرو کیا ایسی صفات والا کبھی خدا ہو سکتا
ہے۔ وہ تو خدا پرست بھی نہیں ہو سکتا۔ چہ جائیکہ وہ خود خدا ہو۔ عیسائی دکھاتے ہیں کہ
اس کی وہ ساری رات کی پر سوز دعا محض بے اثر گئی۔ اس سے زیادہ بے برکتی کا ثبوت کیا را
ہو سکتا ہے۔ اور اس سے کیا توقع ہو سکتی ہے کہ وہ دوسروں کے لئے شفیع ہو سکتا
ہے۔ ہم کو یاد نہیں کہ دو گھنٹے بھی دعا کے لئے ملے ہوں اور وہ دعا قبول نہ ہوئی ہو۔ ابن
اللہ بلکہ خود خدا کا معاذ اللہ یہ حال ہے کہ ساری رات رو رو کر چلا چلا کر خود بھی دعا کر تا رہا
اور دوسروں سے بھی دعا کر اتا رہا اور کہتا رہا کہ اے خدا تیرے آگے کوئی چیز انہونی نہیں
۔ اگر ہو سکے تو یہ پیالہ ٹل جائے ۔ مگر وہ دعا قبول ہی نہیں ہوئی ۔ اگر کوئی کہے کہ وہ ۔
کفارہ ہونے کے واسطے آئے تھے۔ اس لئے یہ دعا قبول نہیں ہوئی ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ ان کو معلوم تھا کہ وہ کفارہ کے لئے آئے ہیں۔ پھر اس قدر بزدلی کئے کیا معنی لئے یہ دعاقبول ہم
جب ان کو وہ کف
ہیں۔ اگر ایک افسر طاعون کی ڈیوٹی پر بھیجا جاوے اور وہ کہہ دے کہ یہاں خطرے کا محل
ہے۔ مجھے فلاں جگہ بھیج دو تو کیا وہ احمق نہ سمجھا جائے گا۔ جبکہ مسیح کو معلوم تھا کہ وہ
صرف کفارہ ہی ہونے کو بھیجے گئے ہیں۔ تو اس قدر لمبی دعاوں کی کیا ضرورت تھی ؟ ابھی کیا
کفارہ زیر تجویز امر تھا۔ یا ایک مقرر شدہ امر تھا۔ غرض ایک داغ ہو۔ دوداغ ہوں ، جس
کی بیشمار داغ ہوں کیا وہ خدا ہو سکتا ہے؟ خدا تو کیا عظیم الشان انسان بھی نہیں ہو
ملفوظات ۔ جلد ۲ صفحه ۴۱، ۴۲
شفاعت کے مسئلہ کے فلسفہ کو نہ سمجھ کر احمقوں نے اعتراض کیا ہے اور شفاعت اور
کفارہ کو ایک قرار دیا۔ حالانکہ یہ ایک نہیں ہو سکتے۔ کفارہ اعمال حسنہ سے مستغنی کرتا
ایک نہیں ہو سے ہوسکتے۔ کفرہ اعمال حسنہ سے مستغنی کرتا
شفاعت اور کفارہ میں ہے اور شفاعت اعمال حسنہ کی تحریک ۔ جو چیز اپنے اندر فلسفہ نہیں رکھتی ہے۔ وہ پیچ
فرق
ہے۔ ہمارا یہ دعوی ہے کہ اسلامی اصول اور عقائد اور اس کی ہر تعلیم اپنے اندر ایک فلسفہ
رکھتی ہے اور علمی پیرا یہ اس کے ساتھ موجود ہے جو دوسرے مذاہب کے عقائد میں
نہیں ملتا۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۴۲۷
میں نے ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب کی خدمت میں یہ تحریر کیا تھا کہ جیسے کہ آپ دعوی
کرتے ہیں کہ نجات صرف مسیحی مذہب میں ہے ایسا ہی قرآن میں لکھتا ہے کہ نجات صرف
نجات کی نشانیاں اسلام میں اسلام میں ہے۔ اور آپ کا تو صرف اپنے لفظوں کے ساتھ دعوی اور میں نے وہ آیات
عیسائیوں میں مفقود بھی پیش کر دی ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ دعوی بغیر ثبوت کے کچھ عزت اور وقعت نہیں
ہیں۔
رکھتا۔ سو اس بناء پر دریافت کیا گیا تھا کہ قرآن کریم میں تو نجات اور بندہ کی نشانیاں لکھی
ہیں جن نشانوں کے مطابق ہم دیکھتے ہیں کہ اس مقدس کتاب کی پیروی کرنے والے
نجات کو اسی زندگی میں پالیتے ہیں مگر آپ کے مذہب میں حضرت عیسیٰ نے جو نشانیاں
نجات یا بندوں یعنی حقیقی ایمانداروں کی لکھی ہیں وہ آپ میں کہاں موجود
ہیں۔ مثلاً جیسے کہ مرقس ۱۷-۱۲ میں لکھا ہے۔ اور وے جو ایمان لائیں
گے ان کے ساتھ یہ علامتیں ہوں گی کہ وہ میرے نام سے دیووں کو نکالیں گے اور نئی
زبانیں بولیں گے۔ سانپوں کو اٹھا لیں گے اور اگر کوئی ہلاک کرنے والی چیز پیٹیں گے
انہیں کچھ نقصان نہ ہو گا۔ ولے بیماروں پر ہاتھ رکھیں گے تو چنگے ہو جائیں گے ۔ تو اب
میں بارب التماس کرتا ہوں اور اگر ان الفاظ میں کچھ درشتی یا مرارت ہو تو اس کی معافی
چاہتا ہوں کہ یہ تین بیمار جو آپ نے پیش کئے ہیں یہ علامت تو بالخصوصیت مسیحیوں کے
لئے حضرت علیسی قرار دے چکے ہیں اور فرماتے ہیں کہ اگر تم سچے ایماندار ہو تو تمہاری
یہی علامت ہے کہ بیمار پر ہاتھ رکھو گے تو وہ چنگا ہو جائے گا۔ اب گستاخی معاف اگر آپ
سچے ایماندار ہونے کا دعوی کرتے ہیں تو اس وقت تین بیمار آپ ہی کے پیش کردہ موجود
ہیں آپ ان پر ہاتھ رکھ دیں اگر وہ چنگے ہو گئے تو ہم قبول کر لیں گے کہ بیشک آپ سچے
ایماندار اور نجات یافتہ ہیں ورنہ کوئی قبول کرنے کی راہ نہیں۔ کیونکہ حضرت مسیح تو یہ بھی
فرماتے ہیں کہ اگر تم میں رائی کے دانہ برابر بھی ایمان ہوتا تو اگر تم پہاڑ کو کہتے کہ یہاں
سے چلا جاتو وہ چلا جاتا۔ مگر خیر میں اس وقت پہاڑ کی نقل مکانی تو آپ سے نہیں چاہتا کیونکہ
وہ ہماری اس جگہ سے دور ہیں لیکن یہ تو بہت اچھی تقریب ہو گئی کہ بیمار تو آپ نے ہی پیش
کر دیئے۔ اب آپ ان پر ہاتھ رکھو اور چنگا کر کے کے دکھلاو۔ دیکھ ورنہ ایک رائی کے دانہ کے
برابر بھی ایمان ہاتھ سے جاتا رہے گا۔ مگر آپ پر یہ واضح رہے کہ یہ الزام ہم پر عائد نہیں
ہو سکتا کیونکہ اللہ جل شانہ ۔ جل شانہ نے قرآن کریم میں ہماری یہ نشانی نہیں رکھی کہ بالحصہ که با خصوصیت
تمہاری یہی نشانی ہے کہ جب تم بیماروں پر ہاتھ رکھو گے تو اچھے ہو جائیں گے۔ ہاں یہ
فرمایا ہے کہ میں اپنی رضا اور مرضی کے موافق تمہاری دعائیں قبول کروں گار اور کم سے
کم یہ کہ اگر ایک دعا قبول کرنے کے لائق نہ ہو اور مصلحت انہی کے مخالف ہو تو اس میں
اطلاع دی جائے گی۔ یہ کہیں نہیں فرمایا کہ تم کو اقتدار دیا جائے گا کہ تم اقتداری طور پر جو
چاہو وہی کر گزرو گے۔ مگر حضرت مسیح کاتویہ حکم معلوم ہوتا ہے کہ وہ بیماروں وغیرہ کے
چنگا کرنے میں اپنے تابعین کو اختیار بخشتے ہیں جیسا کہ متی و ا باب امیں لکھا ہے۔ پھر اس
نے بارہ شاگردوں کو پاس بلا کے انہیں قدرت بخشی کہ ناپاک روحوں کو نکالیں اور ہر
طرح کی بیماری اور دکھ درد کو دور کریں۔ اب یہ آپ کا فرض اور آپ کی ایمانداری کا ضرور
نشان ہو گیا کہ آپ ان بیماروں کو چنگا کر کے دکھلادیں یا یہ اقرار کریں کہ ایک رائی کے دانہ
کے برابر بھی ہم میں ایمان نہیں اور آپ کو یاد رہے کہ ہر ایک شخص اپنی کتاب کے موافق
مواخذہ کیا جاتا ہے۔ ہمارے قرآن کریم میں کہیں نہیں لکھا کہ تمہیں اقتدار دیا جائے گا
بلکہ صاف فرمادیا کہ قل انما الأيات عند الله یعنی ان کو کہہ وہ
کہ نشان اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں جس نشان کو چاہتا ہے اس نشان کو ظاہر کرتا ہے بندہ کا اس
پر زور نہیں ہے کہ جبر کے ساتھ اس سے ایک نشان لیوے یہ جبر اور اقتدار تو آپ ہی کی
کتابوں میں پایا جاتا ہے بقول آپ کے مسیح اقتداری معجزات دکھلاتا تھا اور اس نے
شاگردوں کو بھی اقتدار بخشا۔ اور آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ اب بھی حضرت مسیح زندہ کی قیوم
قادر مطلق عالم الغیب دن رات آپ کے ساتھ ہے جو چاہو وہی دے سکتا ہے۔ پس آپ
حضرت مسیح سے درخواست کریں کہ ان تینوں بیماروں کو آپ کے ہاتھ رکھنے سے اچھا کر
دیویس تا نشانی ایمان داری کی آپ میں باقی رہ جاوے ورنہ یہ تو مناسب نہیں کہ ایک طرف
اہل حق کے ساتھ بحیثیت سچے عیسائی ہونے کے مباحثہ کریں اور جب بچے عیسائی کے
نشان مانگیں جائیں تب کہیں کہ ہم میں استطاعت نہیں اس بیان سے تو آپ اپنے پر ایک
اقبالی ڈگری کراتے ہیں کہ آپ کا مذہب اس وقت زندہ مذہب نہیں ہے لیکن ہم جس
طرح پر خدا تعالیٰ نے ہمارے بچے ایماندار ہونے کے نشان ٹھہرائے ہیں اس التزام سے
نشان دکھلانے کو تیار ہیں اگر نشان نہ دکھلا سکیں تو جو سزا چاہیں دیدیں اور جس طرح کی
چھری چاہیں ہمارے گلے میں میں پھیر دیں اور وہ طریق نشان نمائی کا جس کے لئے ہم مامور
ہیں وہ یہ ہے کہ ہم خدا تعالیٰ سے جو ہمار ا سچا اور قادر خدا ہے اس مقابلہ کے وقت جو ایک
سچے اور کامل نبی کا انکار کیا جاتا ہے تضرع سے کوئی نشان مانگیں تو وہ اپنی مرضی سے نہ ہمارا
محکوم اور تابع ہو کر جس طرح سے چاہے گانشان دکھلائے گا۔ آپ خوب سوچیں کہ
حضرت مسیح با وجود آپ کے اس قدر غلو کے اقتداری نشانات کے دکھلانے کے عاجز رہے
دیکھئے مرقس ب ۸ / ۱۲٫۱۱ آیت میں لکھا ہے ۔ تب فریسی نکلے اور اس سے حجت کر کے
یعنی جس طرح اب اس وقت مجھ سے حجت کی گئی۔ اس کے امتحان کے لئے آسمان
سے کوئی نشان چاہا۔ اس نے اپنے دل سے آہ کھینچ کر کہا کہ اس زمانہ کے لوگ کیوں
نشان چاہتے ہیں۔ میں تم سے سچ سچ کہتا ہوں کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان نہ دیا
جائے گا۔ اب دیکھئے کہ یہودیوں نے اسی طرز سے نشان مانگا تھا۔ حضرت مسیح نے آہ
کھینچ کر نشان دکھلانے سے انکار کر دیا۔ پھر اس سے بھی عجب طرح کا ایک اور مقام
دیکھئے کہ جب صبح صلیب پر کھینچے گئے تو تب یہودیوں نے کہا کہ اس نے اوروں کو بچایا پر
آپ کو نہیں بچا سکتا۔ اگر اسرائیل کا بادشاہ ہے تو اب صلیب سے اتر آوے تو ہم اس پر
ایمان لاویں گے ۔ اب ذرا نظر غور سے اس آیت کو سوچیں کہ یہودیوں نے صاف عہد
اور اقرار کر لیا تھا کہ اب صلیب سے اتر آوے تو وہ ایمان لاویں گے۔ لیکن حضرت مسیح اتر
نہیں سکے ۔ ان تمام مقامات سے صاف ظاہر ہے کہ نشان دکھلانا اقتداری طور پر انسان کا
کام نہیں ہے بلکہ خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ جیسا کہ ایک اور مقام میں حضرت مسیح
فرماتے ہیں یعنی متجاب ۱۲۔ آیت ۳۸ کہ اس زمانہ کے بد اور حرام کار لوگ نشان
ڈھونڈتے ہیں پر یونس نبی کے نشان کے سوا کوئی نشان دکھلایا نہ جائے گا۔ اب دیکھئے کہ
اس جگہ حضرت مسیح نے ان کی درخواست کو منظور نہیں کیا بلکہ وہ بات پیش کی جو خدا تعالیٰ
کی طرف سے ان کو معلوم تھی۔ اسی طرح میں بھی وہ بات پیش کرتا ہوں جو خدا تعالیٰ کی
طرف سے مجھ کو معلوم ہے۔ میراد عوی نہ خدائی کا اور نہ اقتدار کا اور میں ایک مسلمان
آدمی ہوں جو قرآن شریف کی پیروی کرتا ہوں اور قرآن شریف کی تعلیم کے رو سے اس
موجودہ نجات کا مدعی ہوں ۔
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۵۳ تا ۱۵۶
اگر یہ سچ ہے کہ حضرت مسیح کے کفارہ پر ایمان لا کر کوئی شخص خاص طور پر تبدیلی پالیتا
ہے تو اس کا کیوں ثبوت نہیں دیا گیا۔ میں نے بارہا اس بات کو پیش کیا اور اب بھی کرتا کیا میچ کے کفارہ پر
ہوں کہ وہ خاص تبدیلی اور وہ خاص پاکیزگی اور وہ خاص نجات اور وہ خاص ایمان اور وہ ایمان لا کر کوئی شخص
خاص طور کی تبدیلی پا
خاص لقا الہی صرف اسلام ہی کے ذریعہ سے ملتا ہے اور ایمانداری کی علامات اسلام لانے سکتا ہے ؟
کے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر یہ کفارہ صحیح ہے اور کفارہ کے ذریعہ سے آپ صاحبان کو نجات
مل گئی ہے اور حقیقی ایمان حاصل ہو گیا ہے تو پھر اس حقیقی ایمان کی علامات جو حضرت مسیح اگر کفالہ کے ذریعہ آپ
آپ لکھ گئے ہیں کیوں آپ لوگوں میں پائی نہیں جاتیں۔ اور یہ کہنا کہ وہ آگے نہیں بلکہ پیچھے کو نجات اور حقی ایمان
رہ گئی ہیں ایک فضول بات ہے۔ اگر آپ ایماندار کہلاتے ہیں تو ایمانداروں کی علامات جو حقیقی ایمان کی علامات
آپ کے لئے مقرر کی گئی ہیں آپ لوگوں میں ضرور پائی جانی چاہئیں۔ کیونکہ حضرت مسیح کا آپ میں کیوں نہیں؟
حاصل ہو گیا ہے تو
فرمودہ باطل نہیں ہو سکتا۔ مگر آپ غور سے دیکھیں کہ وہ علامات دین اسلام میں ایسے
نمایاں طور پر پائی جاتی ہیں کہ آپ ان کے مقابلہ پر دم بھی تو نہیں مار سکتے۔ میں نے انہیں
کے لئے آپ کی خدمت میں عرض کیا تھا کہ آپ اگر بالمقابل کھڑے نہیں ہو سکتے تو ان
علامتوں کو قرآن شریف کی تعلیم کے کے لحاظ سے پر کھو اور آزماو۔ پھر اگر وہ واقعی چی نکلیں تو
راست بازوں کی طرح ان کو قبول کر لو۔ مگر آپ نے بحر ہنسی اور ٹھٹھہ کے اور کیا جواب
دیا۔ تین لنگڑے لولے وغیرہ میرے سامنے کھڑے کر دیئے کہ ان کو چنگے کرو۔
حالانکہ ان کا چنگا کرنا عیسائی ایمان کی علامتوں میں ہے ہے۔ ہمارے لئے تو وہ علامتیں
ہیں جو قرآن شریف میں آچکی ہیں اور ہمیں کہیں نہیں کہا گیا کہ تم اپنے اقتدار سے
علامتیں دکھا سکتے ہو بلکہ یہی کہا گیا کہ خدا تعالیٰ سے درخواست کرو۔ پھر جس طرح کا
نشان چاہے گا دکھلائے گا۔ تو کیا آپ کی یہ بے انصافی نہیں کہ آپ نے مجھ سے وہ مطالبہ کیا
جو آپ سے ہونا چاہئے تھا اور پھر اس کا نام مفتح رکھ لیا۔ میں تو اب بھی حاضر ہوں ان شرائط
کے مطابق جو ہماری کتاب ہم پر فرض کرتی ہے اور نیز آپ ان شرائط کے مطابق جو آپ کیا
کتاب آپ پر فرض کرتی ہے میرے سے نشانوں میں مقابلہ کیجئے پھر حق اور باطل خود بخود
کھل جائے گا۔ پر نہیں اور ٹھٹھا کر نار است بازوں کا کام نہیں ہوتا ہے۔ میرے پر اسی
قدر فرض ہے جو قرآن کریم میرے پر فرض کرتا ہے۔ اور آپ پر وہ فرض ہے جو انجیل آپ
پر فرض کرتی ہے۔ رائی کے دانہ کا مقولہ آپ بار بار پڑہیں اور پھر آپ ہی انصاف کر
ہیں۔
جو
جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۰۰، ۲۰۱
انسان خدا کی راہ میں پوری وفاداری دکھلا نہیں سکتا اور نہ گناہ سے باز آسکتا ہے جب
تک کہ پورے یقین کے ساتھ خدا کی ہستی اور اس کی عظمت اور جلال اس پر ظاہر نہ ہو اور
اسلام کے نشانات اور بجز اس تھے کوئی کفارہ انسان کو گناہ سے روک نہیں سکتا۔ پس گناہ سے محفوظ رہنے اور
خدا نہ ہو
اور
کے خلاف اور اس سے کوئی انسان کو سے کوئی سکتا۔
کفاره
صدق اور وفاداری اور محبت میں ترقی کرنے کے لئے جس امر کو تلاش کرنا چاہئے وہ محض
اسلام میں موجود ہے نہ کسی اور مذہب میں۔ اور اس سے میری مراد وہ نشان ہیں جو تازہ
بتازہ اسلام میں ہمیشہ ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔ اور میں سچ سچ کہتا ہوں کہ خدا کا وجود جو اس
زمانہ میں ایک حل طلب معما کی طرح ہو رہا ہے اور اس کے چمکتے ہوئے جو ہر پر دہریت
کے خیالات نے ہزار ہا گر دو غبار ڈال دیتے ہیں۔ اس پاک جوہر کی چمک ظاہر کرنے کے
لئے اس کے فوق العادت نشان ذریعہ ہو سکتے ہیں۔ اور نوع انسان کی نجات اسی چمک پر
موقوف ہے نہ کسی اور بناوٹی منصوبہ پر۔ جس صلیب پر عیسائیوں کا بھروسہ ہے وہ گناہ
سے تو نہیں چھڑا سکی لیکن خدا کی راہ میں نیک کاموں کے بجالانے سے چھڑا دیا اور سست
کر دیا ہے ۔ اور اس سے بڑھ کر اور کیا گناہ ہو گا کہ ایک عاجز انسان کو خدا کی جگہ دی گئی
ہے اور دنیا کے لئے سب کچھ کیا جاتا ہے لیکن خدا کی راہ میں ہاتھ پیر توڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور
ان کے نزدیک جو کچھ ہے یہی کفارہ ہے اور اس سے آگے خدا کی راہ کی تلاش کی ضرورت
نہیں اور وہ اپنے خیال میں ایسی منزل پر پہنچ گئے ہیں جو آخری منزل ہے پس کوئی ڈاکو کسی
کو ایسا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ جیسا کہ اس کفارہ نے ان کو پہنچایا ہے۔ اس پوشیدہ طاقت
سے وہ لوگ بالکل بے خبر ہیں جس کے قبضہ قدرت میں یہ بات داخل ہے کہ اگر چاہے تو
ایک دم میں ہزار مسیح ابن مریم بلکہ اس سے بہتر پیدا کر دے چنانچہ اس نے ہمارے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا کر کے ایساہی کی مگر یہ اندھی دنیا اس کو شناخت نہ کر سکی وہ ایک
نور تھا جو دنیا میں آیا اور تمام نوروں پر غالب آگیا اس کے نور نے ہزاروں دلوں کو منور کیا
اور اس کی برکت کا یہ راز ہے کہ روحانی بد د اسلام سے منقطع نہیں ہوئی بلکہ قدم بقدم
اسلام کے ساتھ چلی آتی ہے ۔ ہم ایسی تازہ بتازہ برکتیں اس نبی کے دائمی فیض سے
پاتے ہیں کہ گویا اس زمانہ میں بھی وہ نبی ہم میں موجود ہے اور اس وقت بھی اس کے
فیوض ہماری ایسی ہی راہنمائی کرتے ہیں کہ جیسا اس پہلے زمانہ میں کرتے تھے ۔ اس کے
ذریعہ سے ہمیں وہ پانی ملا ہے جس کی ضرورت ہر ایک پاک فطرت محسوس کر رہی
ہے۔ وہ پانی بڑی سرعت سے ؟ رعت سے ہمارے ایمانی درخت کو نشوو نما دے رہا ہے اور ان
مشکلات سے ہم نے رہائی پالی ہے جن میں دوسرے لوگ گرفتار ہیں۔ اور اگر کسی کو ہم
میں سے ابتدائی مرحلہ میں ۔۔۔ مشکلات معلوم بھی ہوں مگر وہ ایسی نہیں ہیں جو آگے
قدم بڑہانے سے مغلوب اور رفع نہ ہو سکیں۔ اسلام میں آگے قدم بڑہانے کا وسیع
میدان ہے نہ عیسائیوں کی طرح آخری دوڑ صرف مسیح کے کفارہ تک ہے و
بس۔ ایسے تنگ خیالات ہر گز عززت اور قدر کے لائق نہیں کہ انسانی قوالے کو یا تو سراسر
بیکار ٹھہراتے ہیں اور یا ان کو معطل رہنے کی تعلیم دیتے ہیں اور پھر نتیجہ کچھ نہیں۔
چشمہ معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۱۲، ۳۱۳
عیسائی مذہب کے کفارہ نے ایسی بے قیدی کر دی ہے کہ جو گناہ چاہو کر لو سزا تو
یسوع بھگتے گا۔ اسی واسطے ضرب المثل ہو گئی ہے کہ
عیسائی باش هرچه خواهی کن۔
کفاره گناه پیدا کرتا کیونکہ اگر زنا اور شراب حرام ہے تو پھر کفارے سے فائدہ کیا ؟ کفارے کا یہی تو فائدہ ہے زنا
ہے۔
کہ اس نے معافی کی ایک راہ کھول دی ہے۔ اگر عیسائی بھی گناہ کرنے سے پکڑا جاتا ہے
جیسا کہ غیر عیسائی پکڑا جاتا ہے تو پھر دونوں میں فرق کیا ہوا ؟ اور کسی کو عیسائی بننے سے
فائدہ کیا حاصل ہوا ؟
ملفوظات ۔ جلد ۹ صفحه ۳۲۷، ۳۲۸
کفارہ اس وجہ سے بھی باطل ہے کہ اس سے یا تو یہ مقصود ہو گا کہ گناہ بالکل سرزد نہ یا تو یہ گا
ہوا ؟
ہوں اور پا یہ مقصود ہو گا کہ ہر ایک قسم کے گناہ خواہ حق اللہ کی قسم میں سے اور خواہ حق
کفارہ سے فائدہ کیا العباد کی قسم میں سے ہوں کفارہ کے ماننے سے ہمیشہ معاف ہوتے رہتے ہیں۔ سو پہلی
شق تو صریح البطلان ہے کیونکہ یورپ کے مردوں اور عورتوں پر نظر ڈال کر دیکھا جاتا
ہے کہ وہ کفارہ کے بعد ہر گز گناہ سے بچ نہیں سکے اور ہر ایک قسم کے گناہ یورپ کے
خواص اور عوام میں موجود ہیں۔ بھلا یہ بھی جانے دو نبیوں کے وجود کو دیکھو جن کا ایمان
اوروں سے زیادہ مضبوط تھا وہ بھی گناہ سے بچ نہ سکے۔ حواری بھی اس بلا میں گرفتار ہو
گئے۔ پس اس میں کچھ شک نہیں کہ کفارہ ایسا بند نہیں ٹھہر سکتا کہ جو گناہ کے سیلاب
سے روک سکے ۔ رہی یہ دوسری بات کہ کفارہ پر ایمان لانے والے گناہ کی سزا سے
مستثنیٰ رکھے جائیں گے خواہ وہ چوری کریں یا ڈا کہ ماریں خون کریں یا بد کاری کی مکروہ
حالتوں میں مبتلار ہیں تو خدا ان سے مواخذہ نہیں کرے گا۔ یہ خیال بھی سراسر غلط ہے
جس سے شریعت کی پاکیزگی سب اٹھ جاتی ہے اور خدا کے ابدی احکام منسوخ ہو جاتے
ہیں۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۹، ۲۰
گناہوں سے بچنے کے واسطے ہر قوم نے کوئی نہ کوئی ذریعہ قرار دیا ہے۔ اور کوئی حیلہ
نکالا ہے۔ عیسائیوں نے اس عام ضرورت اور سوال سے فائدہ اٹھا کر ایک حیلہ پیش کیا
ہے کہ مسیح کا خون نجات دیتا ہے۔
سب سے اول یہ دیکھنا ضروری ہے کہ نجات ہے کیا چیز ؟ نجات کی حقیقت تو یہی ہے
کہ انسان گناہوں سے بچ جاوے۔ اور جو فاسقانہ خیالات آ آکر دل کو سیاہ کرتے
ہیں۔ ان کا سلسلہ بند ہو کر کچی پاکیزگی پیدا ہو ۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ عیسائیوں نے گناہ
سے بچنے کی ضرورت کو محسوس کیا اور اس سے فائدہ اٹھا کر نجات طلب لوگوں کے
سامنے یہ پیش کر دیا۔ کہ مسیح کا خون ہی ہے جو گناہوں سے بچا سکتا ہے۔ مسیح کے خون اور گناہ
مگر ہم کہتے ہیں کہ اگر مسیح کا خون یا کفارہ انسان کو گناہوں سے بچا سے بچا سکتا ہے تو سب سے کا کے علاج میں کوئی رشتہ
سے پہلے ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کفارہ میں اور گناہوں سے بچنے میں کوئی رشتہ بھی ہے یا
نہیں ؟ جب ہم غور کرتے ہیں تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ ان دونوں میں باہم کوئی رشتہ
اور تعلق نہیں۔ مثلا اگر ایک مریض کسی طبیب کے پاس آوے تو طبیب اس کا علاج
کرنے کے بجائے اسے یہ اسے یہ کہہ دے تو میری کتاب کا جزو لکھ دے۔ تیرا علاج یہی
ہے۔ تو کون عقلمند اس علاج کو قبول کرے گا۔ پس - پس مسیح کے خون اور گناہ کے علاج میں
اگر یہی رشتہ نہیں ہے تو اور کون سارشتہ ہے یا یوں کہو کہ ایک شخص کے سر میں درد ہوتا
ہو۔ اور دوسرا آدمی اس پر رحم کھا کر اپنے سر میں پتھر مارلے اور اس کے درد سر کا اسے
علاج تجویز کر لے۔ یہ کیسی ہنسی کی بات ہے۔ پس ہمیں کوئی بتادے کہ عیسائیوں نے
ہمارے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ جو کچھ وہ پیش کرتے ہیں وہ تو ایک قابل شرم بناوٹ ہے
۔ گناہوں کا علاج کیا ؟ یسوع کی خود کشی جس کو گناہوں سے پاک ہونے کے واسطے کوئی
حقیقی رشتہ بھی نہیں ۔ ہم بارہا حیران ہوتے ہیں کہ حضرت مسیح کو یہ سوجھی کیا ؟ جو
دوسروں کو نجات دلانے کے لئے آپ صلیب اختیار کی۔ اگر وہ اس صلیب کی موت سے
(جو لعنت تک لے جاتی ہے اور عیسائیوں کے قول اور اعتقاد کے موافق کفارہ کے لئے
لعنتی ہو جانا ضروری ہے کیونکہ وہ گناہوں کی سزا ہے ) اپنے آپ کو بچاتے اور کسی معقول
طریق پر بنی نوع کو فائدہ پہنچاتے تو وہ اس خود کشی سے بدرجہا بہتر اور مفید ہوتا۔
بچنے کی
غرض کفارہ کے ابطال پر یہ زبردست دلیل ہے اور کفارہ میں باہم کوئی رشتہ
نہیں۔ پھر مر دوسری دلیل اس کے باطل ہونے پر یہ ہے کہ کفارہ نے اس فطری خواہش کو کہتا ہوں ہے کہ فطری خواہش کو کفارہ
کہ گناہوں سے انسان بچ جاوے ۔ کہاں تک پورا کیا۔ اس کا جواب صاف ہے کہ کچھ نے کہاں تک پورا کیا
بھی نہیں۔ چونکہ تعلق کوئی نہ تھا۔ اس لئے کفارہ گناہوں کے اس جوش اور سیلاب کو
روک نہ سکا۔ اگر کفارہ میں گناہوں سے بچانے کی کوئی تاثیر ہوتی تو یورپ کے مرد و
عورت گناہوں سے ضرور بچے رہتے۔ ہر قسم قسم کرتے کے کے گناہ یورپ کے خواص و عوام میں
پائے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہو تو وہ لندن کے پارکوں اور پیرس کے ہوٹلوں میں جا ہو تو وہ
کر دیکھ لے کہ کیا ہوتا ہے۔ زنا کی کثرت خوف دلاتی ہے کہ کہیں زنا کے جواز کا ہی فتوی
بڑھتا
نہ ہو جاوے۔ گو عملی طور پر تو نظر آتا ہے۔ شراب کا استعمال اس قدر کثرت سے بہ
جاتا ہے کہ کچھ روز ہوئے ایک عورت نے کسی ہوٹل میں پینے کو پانی مانگا تو انہوں نے کہا
کہ پانی تو برتن دھونے یا نہانے وغیرہ کے کام آتا ہے۔ پینے کے لئے تو شراب ہی ہوتی
ہے۔ پس اب غور کر کے دیکھو کہ گناہ کے سیلاب کو روکنے کے واسطے خونِ مسیح کاتو بند
کافی نہیں ہوا۔ بلکہ اپنی رو میں اس نے پہلے بندوں کو بھی توڑ دیا۔ اور پوری آزادی اور
اباحت کے قریب پہنچا دیا۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱ تا ۳
نیز دیکھیں۔ ملفوظات ۔ جلد ۱ صفحہ ۱۷۶
کفارہ کے ذریعہ
ہوئی
ایک اور ضروری بات ہے جو میں کہنی چاہتا ہوں اور وہ کفارہ کے متعلق ہے۔ کفارہ
کی اصل غرض تو یہی بتائی جاتی ہے کہ نجات حاصل ہو۔ اور نجات دوسرے الفاظ میں گناہ
کی زندگی اور اس کی موت موت سے بچ جانے کا نام ہے۔ مگر میں آپ ہی سے پوچھتا ہوں کہ خدا سے
گناہوں سے نجات کیا کے لئے انصاف کر کے بتاؤ کہ گناہ کو کسی کی خود کشی سے فلسفیانہ طور پر کیا تعلق
ہے۔ اگر مسیح نے نجات کا مفہوم یہی سمجھا اور گناہوں سے بچنے کا یہی طریق انہیں سوجھا
تو پھر نعوذ باللہ ہم ایسے آدمی کو تو رسول بھی نہیں مان سکتے۔ کیونکہ اس سے گناہ مرک
نہیں سکتے۔ آپ کو یورپ کے حالات اور لنڈن اور پیرس کے واقعات اچھی طرح معلوم
ہوں گے۔ بتاؤ کونسا پہلو گناہ کا ہے جو نہیں ہوتا ۔ سب سے بڑھ کر زنا تو رات میں لکھا
ہے۔ مگر دیکھو کہ یہ سیلاب کس زور سے ان قوموں میں آیا ہے۔ جن کا یقین ہے کہ
مسیح ہمارے لئے مرا۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۰۹ ، ۱۱۰
غرض عیسائیوں نے گناہ کے دور کرنے کا جو علاج تجویز کیا ہے وہ ایسا علاج ہے جو