باب پنجم : ردّ کفاره

مسیحی انفاس, حصہ 6

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

پیدا کرتا ہے۔
بجائے خود گناہ کو پیدا کرتا ہے اور اس کو گناہ سے نجات پانے کے ساتھ کوئی تعلق ہی یہ علاج ملہ خود گناہ
نہیں ہے۔ انہوں نے گناہ کے دور کرنے کا علاج گناہ تجویز کیا ہے جو کسی حالت اور نے گناہ دور
صورت میں مناسب نہیں۔ یہ لوگ اپنے نادان دوست ہیں۔ اور ان کی مثال اس بندر
کی سی ہے جس نے اپنے آقا کا خون کر دیا تھا۔ اپنے بچاؤ کے لئے اور گناہوں سے نجات
پانے کے لئے ایک ایسا گناہ تجویز کیا جو کسی صورت میں بخشانہ جاوے یعنی شرک کیا اور
عاجز انسان کو خدا بنالیا۔ مسلمانوں کے لئے کس قدر خوشی کا مقام ہے کہ ان کا خدا ایسا خدا خالتا کے لئے کا ہے کہ ان کا خدا ایسا خدا
نہیں جس پر کوئی اعتراض یا حملہ ہو سکے ۔ وہ اس کی طاقتوں اور قدرتوں پر ایمان رکھتے ہیں
اور اس کی صفات پر یقین لاتے ہیں۔ مگر جنہوں نے انسان کو خدا بنایا یا جنہوں نے اس کی
قدرتوں سے انکار کر دیا ، ان کے لئے خدا کا عدم و وجود برابر ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۸ صفحه ۲۵۵ ۲۵۶
نیز دیکھیں۔ لیکچر لدھیانہ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۸۸ ، ۲۸۹
ا
عیسائی صاحبوں کی تعلیم کو اس جگہ مفصل لکھنے کی ضرورت نہیں۔ خون مسیح اور کفارہ
کا ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جس نے ان کو نہ صرف تمام مجاہدات اور ریاضیات سے فارغ کر
دیا ہے بلکہ اکثر ولوں کو گناہوں کے ارتکاب پر ایک دلیری بھی پیدا ہو گئی ہے۔ کیونکہ ہے
جب کہ عیسائی صاحبوں کے ہاتھ میں قطعی طور پر گناہوں کے بخشے جانے کا ایک نسخہ کفارہ گناہ پر دلیر کرتا
ہے۔ یعنی خونِ مسیح تو صاف ظاہر ہے کہ اس نسخہ نے قوم میں کیا کیا نتائج پیدا کئے ہوں پیدا کئے ہوں ہے ( نظار)
گے۔ اور کس قدر نفس امارہ کو گناہ کرنے کے لئے ایک ؟ لئے ایک جرات پر آمادہ کر دیا ہو گا۔ اس
نسخہ نے جس قدر یورپ اور امریکہ کی عملی پاکیزگی کو نقصان پہنچایا ہے میں خیال
کرتا ہوں کہ اس کے بیان کرنے کی مجھے ضرورت نہیں۔ بالخصوص جب سے اس نسخہ کی
دوسری جزو شراب بھی اس کے ساتھ ملحق ہو گئی ہے۔ تب سے تو یہ نسخہ ایک خطرناک
اور بھڑکنے والا مادہ بن گیا ہے۔ اس کی تائید میں یہ بیان کیا جاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ
السلام شراب پیا کرتے تھے۔ ہر ایک سچے عیسائی کا یہ فرض ہے کہ وہ بھی شراب پیوے
خون مسیح کی دلیری اور
شراب کا جوش تقوی کی بیخ کنی میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ ہم اندازہ نہیں لگا سکتے کہ آیا کفارہ
ہوگیا ۔
کے مسئلہ نے یہ خرابیاں زیادہ پیدا کی ہیں یا شراب نے۔ اگر اسلام کی طرح پردہ کی رسم
اور اپنے مرشد کی پیروی کرے ۔

کفارہ کے نتیجہ میں
ستان
ہوتی تو پھر بھی کچھ پردہ رہتا۔ مگر یورپ تو پردہ کی رسم کا دشمن ہے۔ ہم یورپ کے اس
فلسفہ کو نہیں سمجھ سکتے۔ اگر وہ اس اصرار سے باز نہیں آتے تو شوق سے شراب پیا
کریں۔ کہ اس کے ذریعہ سے کفارہ کے فوائد بہت ظاہر ہوتے ہیں۔ کیونکہ مسیح کے
خون کے سہارے پر جو لوگ گناہ کرتے ہیں شراب کے وسیلہ سے ان کی میزان بڑہتی
ہے۔ ہم اس بحث کو زیادہ طول نہیں دینا چاہتے۔ کیونکہ فطرت کا تقاضہ الگ الگ
ہے۔ ہمیں تو ناپاک چیزوں کے استعمال سے کسی سخت مرض کے وقت بھی ڈر لگتا
ہے۔ چہ جائیکہ پانی کی جگہ شراب پی جائے۔
سیم دعوت روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۴۳۲ تا ۴۳۴
عیسائی ہو کر سب سے پہلی نیکی شراب پینا ہے۔ اور پھر آگے جوں جوں ترقی کرے گا
اور اپنے کمال کو پہنچے گا تو کفارہ پر ایمان لاوے گا اور یقین کرے گا کہ شریعت لعنت ہے
اور کہ حضرت مسیح ساری امت کے گناہوں کے بدلے پھانسی پا کر ہمارے گناہوں کا
کفارہ ہو چکا۔ پھر گناہ کرے گا اور پیٹ بھر کر کرے گا اور اسے کسی کا خوف نہ ہو گا اور
خوف ہو تو کیسے ؟ کیا مسیح ان کے لئے پھانسی نہیں دیا گیا ؟ غرض یہ تو ان کی عملی حالت ہے
پھر دنیا کو خدائی کا جو نمونہ دیا گیا تھا وہ ایسا کمزور اور ناتواں نکلا کہ تھپڑ کھائے پھانسی دیا گیا
اور دشمنوں کا کچھ نہ کر سکا۔ پس انہیں باتوں سے وہ خدا کے بھی منکر ہو گئے منکر ہو گئے ہیں اور وہ
لوگ بیچارے ہیں بھی معذور ۔ کیونکہ یہ سب امور فطرت انسانی کے بالکل خلاف پڑے
ہیں۔ بھلا کفارہ ایسی بیہودہ تعلیم سے بجز نا پاک زندگی کے اور ایسے کمزور اور ناتواں خدا
کے ماننے سے بجز ذلت و ادبار کی مار کے اور حاصل ہی کیا ؟ انہوں نے بھی فیصلہ کر لیا کہ
ایسے خدا سے ہم یونہی اچھے ہیں۔ یہ ان کا قصور نہیں بلکہ تعلیم کا قصور ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحه ۲۴۶,۲۴۵
عیسائی کفارہ پر بہت ناز رکھتے ہیں مگر عیسائی تاریخ کے واقف اس سے بے خبر نہیں
کہ مسیح کی خود کشی سے پہلے جو عیسائیوں کے زعم میں ہی تھوڑے بہت عیسائی نیک چلن
لے اور بعد والوں کی تھے مگر خود کشی کے بعد تو عیسائیوں کی بدکاریوں کا بند ٹوٹ گیا۔ کیا یہ کفارہ کی نسل جو
اب یورپ میں موجود ہے اپنی چال چلن میں ان لوگوں سے مشابہ ہے جو کفارہ سے پہلے
کفارہ کے عقیدہ سے
حالت

مسیح کے ساتھ پھرتی تھی۔
نور القرآن حصہ اول - روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۳۶۹ حاشیہ
سے پیدا
افسوس کہ اکثر انسانوں نے بد قسمتی سے اس اصول کی طرف توجہ نہیں کی اور ایسے
بیہودہ طریق گناہ سے پاک ہونے کے لئے اپنے دل میں تراشے ہیں کہ وہ اور بھی گناہ پر یہ طریق گناہ پر دیر کرتا
گستاخ کرتے ہیں۔ مثلاً یہ خیال کہ گویا حضرت عیسی علیہ السلام کے ہے۔
صلیب دیئے جانے پر ایمان لانا اور ان کو خدا سمجھنا انسان کے تمام گناہ معاف ہو جانے کا
موجب ہے۔ کیا ایسے خیال سے توقع ہو سکتی ہے کہ انسان میں بچی نفرت گناہ ہے ؟
کرے۔ صاف ظاہر ہے کہ ہر ایک ضد اپنی ضد سے دور ہوتی ہے ۔ سردی کو گرمی دور
کرتی ہے اور تاریکی کے ازالہ کا علاج روشنی ہے۔ پھر یہ علاج کس قسم کا ہے کہ زید -
کے
مصلوب ہونے سے بکر گناہ سے پاک ہو جائے بلکہ یہ انسانی غلطیاں ہیں کہ جو غفلت اور
دنیا پرستی کے زمانہ میں دلوں میں سما جاتی ہیں۔ اور جن پست خیالات کی وجہ سے دنیا میں
بت پرستی نے رواج پایا ہے فی الحقیقت ایسے ہی نفسانی اغراض کے سبب سے یہ مذہب
صلیب اور کفارہ کا عیسائیوں میں رواج پا گیا ہے۔
اصل امر یہ ہے کہ انسان کا نفس کچھ ایسا واقع ہے کہ ایسے طریق کو زیادہ پسند کر لیتا کو
ہے جس میں کوئی محنت اور مشقت نہیں۔ مگر سچی پاکیزگی بہت سے دکھ اور مجاہدات کو
چاہتی ہے۔ اور وہ پاک زندگی حاصل نہیں ہو سکتی جب تک انسان موت کا پیالہ نہ پی
لے۔ پس جیسا کہ انسان کی عادت ہے کہ وہ تنگ اور مشکل راہوں سے پر ہیز کرتا ہے
اور سہل اور اسان طریق ڈھونڈتا ہے۔ اسی طرح ان لوگوں کو یہ طریق صلیب جو صرف
زبان کا اقرار ہے اور روح پر کسی مشقت کا اثر نہیں بہت پسند آگیا ہے جس کی وجہ سے
خدائے تعالیٰ کی محبت ٹھنڈی ہو گئی ہے اور نہیں چاہتے کہ گناہوں سے نفرت کر کے
پاک تبدیلی اپنے اندر پیدا کریں۔ در حقیقت صلیبی اعتقاد ایک ایسا عقیدہ ہے جو ان
لوگوں کو خوش کر دیتا ہے جو چی پاکیزگی حاصل کرنا نہیں چاہتے اور کسی ایسے نسخہ کی
تلاش میں رہتے ہیں کہ گندی زندگی بھی موجود ہو اور گناہ بھی معاف ہو جائیں لہذا وہ
باوجود بہت سی آلودگیوں کے خیال کر لیتے ہیں کہ فقط خون مسیح پر ایمان لانے سے گناہ
پاک ہو گئے مگر یہ پاک ہونا در حقیقت ایسا ہی ہے جیسا کہ ایک پھوڑا جو پیپ سے بھرا ہوا

ہو اور باہر سے چمکتا ہوا نظر آئے۔ اور اگر غور کرنے والی طبیعتیں ہوں تو اس صلیبی نسخہ کا
غلط ہونا خود صلیب پرستوں کے کے حالات سے واضح ہو سکتا ہے کہ وہ کہاں تک دنیا پرستی
اور ہوا و ہوس کو چھوڑ کر خدا تعالیٰ کی محبت میں محو ہو گئے ہیں۔ جو شخص یورپ کے ممالک
کی سیر کرے وہ خود دیکھ لے گا کہ دنیا کی عیاشی اور بے قیدی اور شراب خوری اور نفس
پرستی اور دوسرے فسق و فجور کس درجہ تک ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں جو بڑے حامی
دین کہلاتے ہیں اور جو اس ملک کے جاہل لوگوں کی طرح نہیں بلکہ تعلیم یافتہ اور مہذب
ہیں۔ سب سے زیادہ خون صحیح پر زور دینے والے پادری صاحبان ہیں۔ سواکثران کے
شراب خوری میں جو ام الخبائث ہے مبتلا ہیں بلکہ بعض کے حالات جو اخباروں میں شائع
اب ظاہر ہے کہ
ہوتے رہتے ہیں ایسے نا قابل شرم ہیں جو نا گفتہ بہ ۔
جب کہ یہ لوگ کہ جو بڑے مقدس پادری کہلاتے ہیں اور خون مسیح سے فیض اٹھانے
والے اول درجہ پر ہیں ان کا یہ حال ہے تو دوسرے بیچارے اس نسخہ سے کیا فائدہ اٹھائیں
گے۔ سو یاد رہے کہ یہ طریق حقیقی پاکیزگی حاصل کرنے کا نہیں ہے۔ اور وقت آتا
جاتا ہے بلکہ قریب ہے کہ لوگ اس غلط طریق پر خود متنبہ ہو جائیں گے۔ طریق وہی ہے
جو ہم نے بیان کیا ہے ۔ ہر ایک شخص جو شخص ں جو خدائے تعالیٰ کی طرف آیا ہے اس دروازے سے
داخل ہوا ہے۔ ہاں یہ دروازہ بہت تنگ ہے اور اس کے اندر داخل ہونے والے بہت
تھوڑے ہیں کیونکہ اس دروازہ کی دہلیز موت ہے اور خدا کو دیکھ کر اس کی راہ میں اپنی
بسیاری قوت اور سارے وجود سے کھڑے ہو جانا اس کی چوکھٹ ہے۔ پس بہت ہی
تھوڑے ہیں جو اس دروازہ میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔ افسوس کہ ہمارے ملک میں
عیسائی صاحبوں کو تو حضرت مسیح کے خون کے خیال نے اس دروازہ سے دور ڈال
اور تو بہ یعنی خدا تعالیٰ کی طرف ایک موت کی حالت بنا کر پر صدق
دل سے رجوع کرنا اور موت کی سی حالت بنا کر اپنی قربانی آپ ادا کرنا ان کے نزدیک ایک
لغو خیال ہے۔ پس یہ دونوں فریق اس حقیقی راہ سے محروم ہیں۔
دیا ۔۔
براہین احمدیہ حصہ پنجم - روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۴ تا ۳۷
نیز دیکھیں۔ ملفوظات ۔ جلد ۱۰ صفحہ ۳۱۸
- ملفوظات ۔ جلد ۶ صفحه ۸۲

ایک عیسائی سے اگر پوچھا جائے کہ توجود علوی کرتا ہے کہ مسیح کے خون سے میرے
گناہ پاک ہو گئے تیرے پاس اس کا کیا ثبوت ہے ؟ وہ کون سے فوق العادت امور تجھ میں ہوگئے کا ہے ؟ وہ سے
پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے ایک غیر معمولی خدا ترسی اور نکو کاری کی روح تجھ میں پھونک
دی ہے تو وہ کچھ ج تو وہ کچھ جواب نہ دے سکے گا۔ برخلاف اس کے اگر کوئی مجھ سے پوچھے کفارہ کے نتیجہ میں گناہ
تو میں اس کو ان خارق عادت امور کا زبردست ثبوت دے ے سکتا سے پاک ہونے کا کوئی
ہوں۔ اور اگر کوئی طالب صادق ہو۔ اور اس میں شتاب کاری اور بدظنی ثبوت نہیں۔
کی قوت بڑھی ہوئی نہ ہو تو میں اسے مشاہدہ کر اسکتا ہوں ۔
بعض امور ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے دلائل نہ بھی ملیں تو ان کی تاثیرات بجائے خود
انسان کو قائل کر دیتی ہیں اور وہی تاثیرات دلائل کے قائم مقام ہو جاتی ہیں۔ کفارہ کے
حق ہونے کے اگر دلائل عیسائیوں کے پاس نہیں ہیں جیسا کہ وہ کہہ دیا کرتے ہیں کہ یہ
بھی ایک راز ہے تو ہم پوچھتے ہیں کہ وہ تاثیرات کو ہی پیش کریں جو کفارہ کے اعتقاد نے کہ وہ
پیدا کی ہیں۔ یورپ کی اباحتی زندگی دور سے ان تاثیرات کا نمونہ دکھا رہی ہے اس سے
بڑھ کر وہ کیا پیش کریں گے۔ اور یہ ایک عقلمند کے سمجھ لینے کے واسطے کافی ہے کہ کیا اثر
ہوا۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۹
عیسائیوں کے اصول پر ایک ہمارا یہ اعتراض تھا کہ وہ اس بات کو مانتے ہیں کہ نجات کا
اصل ذریعہ گناہوں سے پاک ہوتا ہے اور پھر باوجود تسلیم اس بات کے گناہوں سے
پاک ہونے کا حقیقی طریقہ بیان نہیں کرتے بلکہ ایک قابل شرم بناوٹ کو پیش کرتے ہیں گناہ کیا ہے ؟ اس کو دور بلکہ بنا جس کو گناہوں سے پاک ہونے کے ساتھ کوئی حقیقی رشتہ نہیں۔ یہ بات نہایت صاف کرنے کا طریق
ہے اور ظاہر ہے کہ چونکہ انسان خدا کے لئے پیدا کیا گیا ہے اس لئے اس کا تمام آرام اور
ساری خوشحالی صرف اسی میں ہے کہ وہ سارا خدا کا ہی ہو جائے۔ اور حقیقی راحت بھی
ظاہر نہیں ہو سکتی جب تک انسان اس حقیقی رشتہ کو جو اس کو خدا سے ہے مکمن قوت سے
خیز فعل میں نہ لاوے۔ لیکن جب انسان خدا سے منہ پھیر لیوے تو اس کی مثال ایسی ہو سے ہو
جاتی ہے جیسا کہ کوئی شخص ان کھڑکیوں کو بند کر دیوے جو آفتاب کی طرف تھیں اور کچھ
شک نہیں کہ ان کے بند کرنے کے ساتھ ہی ساری کو ٹھری میں اندھیرا پھیل جائے

گز
گا۔ اور وہ روشنی جو محض آفتاب سے ملتی ہے یک لخت دور ہو کر ظلمت پیدا ہو جائے گی
۔ اور وہی ظلمت ہے جو ضلالت اور جہنم ور جہنم سے تعبیر کی جاتی ہے ۔ کیونکہ دکھوں کی وہی جڑ
ہے۔ اور اس ظلمت کا دور ہونا اور اس جہنم سے نجات پانا اگر قانون قدرت کے طریق پر
تلاش کی جائے تو کسی کے مصلوب کرنے کی حاجت نہیں بلکہ وہی کھڑکیاں کھول دینی
چاہئیں جو ظلمت کی باعث ہوئی تھیں۔ کیا کوئی یقین کر سکتا ہے کہ ہم در حالیکہ نور پانے
کی کھڑکیوں کے بند رکھنے پر اصرار کریں کسی روشنی کو پا سکتے ہیں ؟ ہر گز نہیں۔ سو گناہ کا
معاف ہونا کوئی قصہ کہانی نہیں جس کا ظہور کسی آئندہ زندگی پر موقوف ہو۔ اور یہ بھی
نہیں کہ یہ امور محض بے حقیقت اور مجازی گورنمنٹوں کی نافرمانیوں اور قصور بخشی کے
رنگ میں ہیں بلکہ اس وقت انسان کو مجرم یا گنہگار کہا جاتا ہے کہ جب وہ خدا سے اعراض
کر کے اس روشنی کے مقابلہ سے پرے ہٹ جاتا اور اس چمک سے ادھر ادھر ہو جاتا ہے
جو خدا سے اترتی اور دلوں پر نازل ہوتی ہے۔ اس حالت موجودہ کا نام خدا کی کلام میں
ہے جس کو پارسیوں نے مبدل کر کے گناہ بنالیا ہے اور جنح جو اس کا
مصدر ہے اس کے معنے ہیں میل کرنا اور اصل مرکز سے ہٹ جانا ۔ پس اس کا نام جناح
یعنی گناہ اس لئے ہوا کہ انسان اعراض کر کے اس مقام کو چھوڑ دیتا ہے جو الہی روشنی
پڑنے کا مقام ہے اور اس خاص مقام سے دوسری طرف میل کر کے ان نوروں سے
اپنے تئیں دور ڈالتا ہے جو اس سمت مقابل میں حاصل ہو سکتے ہیں۔ ایسا ہی جرم کا لفظ
جس کے معنے بھی گناہ ہیں جرم سے مشتق ہے اور جرم عربی زبان میں کاٹنے کو کہتے ہیں
پس جرم کا نام اس لئے جرم ہوا کہ جرم کا مرتکب اپنے تمام تعلقات خدا تعالیٰ سے کالشتا
ہے اور باعتبار مفہوم کے جرم کا لفظ جناح کے لفظ سے سخت تر ہے ۔ کیونکہ جناح صرف
میل کا نام ہے جس میں کسی طرح کا ظلم ہو۔ مگر جرم کا لفظ کسی گناہ پر اس و پر اس وقت صادق
آئے گا کہ جب ایک شخص عمداً خدا کے قانون کو توڑ کر اور اس کے تعلقات کی
پرواہ نہ رکھ کر کسی نا کر دنی امر کا دیدہ دانستہ ارتکاب کرتا ہے۔
جناح
اب جب کہ حقیقی پاکیزگی کی حقیقت یہ ہوئی جو ہم نے بیان کی ہے تو اب اس جگہ
طبعا پہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ گم شدہ انوار جن کو ا ن کو انسان تاریکی سے محبت
کر کے کھو بیٹھتا ہے کیا وہ صرف کسی شخص کو
کر اور ان ماننے سے مل سکتے ؟ سو جواب یہ
ہے کہ یہ خیال بالکل غلط اور فاسد ہے۔ بلکہ اصل حقیقت یہی ہے کہ ان نوروں کے

حاصل کرنے کے لئے قدیم سے قانون قدرت یہی ہے جو ہم ان کھڑکیوں کو کھول دیں
جو اس آفتاب حقیقی کے سامنے ہیں۔ تب وہ کرنیں اور شعائیں جو بند کرنے سے گم ہو
گئی تھیں ایک دفعہ پھر پیدا ہو جائیں گی۔ دیکھو خدا کا جسمانی قانون قدرت بھی یہی گواہی
دے رہا ہے۔ اور کسی ظلمت کو ہم دور نہیں کر سکتے جب تک ایسی کھڑکیاں نہ کھول
دیں جن سے سیدھی شعاعیں ہمارے گھر میں پڑ سکتی ہیں۔ سواس میں کچھ شک نہیں
کہ عقل سلیم کے نزدیک یہی صحیح ہے جو ان کھڑکیوں کو کھولا جائے۔ تب ہم نہ صرف نور
کو پائیں گے بلکہ اس مبدء الانوار کو بھی دیکھ لیں گے۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۷۸، ۷۹
اے خدا کے طالب بندو ! کان کھولو اور سنو کہ یقین جیسی کوئی چیز نہیں۔ یقین ہی
ہے جو گناہ سے چھڑاتا ہے۔ یقین ہی ہے جو نیکی کرنے کی قوت دیتا ہے۔ یقین ہی ہے یقین سے گناہ ترک
جو خدا کا عاشق صادق بناتا ہے۔ کیا تم گناہ کو بغیریقین کو چھوڑ سکتے ہو۔ کیا تم جذبات ماہ تک میں نہیں تکرار
ہوتے ہیں ۔ کفارہ
نفس سے بغیر یقینی تجلی سے رک سکتے ہو۔ کیا تم بغیر یقین کے کوئی تسلی پاسکتے ہو۔ کیا تم سکتا۔
بغیر یقین کے کوئی بچی تبدیلی پیدا کر سکتے ہو ۔ کیا تم بغیر یقین کے کوئی بچی خوشحالی حاصل لیات ۔
کر سکتے ہو۔ کیا آسمان کے نیچے کوئی ایسا کفارہ اور ایسا فدیہ ہے جو تم سے گناہ ترک کرا
سکے ۔ کیا مریم کا بیٹا عیسی ایسا ہے کہ اس کا مصنوعی خون گناہ سے چھڑائے گا۔ اے
عیسائیو! ایسا جھوٹ مت بولو۔ جس سے زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ یسوع خود اپنی
نجات کے لئے یقین کا محتاج تھا اور اس نے یقین کیا اور نجات پائی ۔ افسوس ہے ان
عیسائیوں پر جو یہ کہہ کر مخلوق کو دھوکا دیتے ہیں کہ ہم نے مسیح کے خون سے گناہ سے
نجات پائی ہے۔ حالانکہ وہ سر سے پیر تک گناہ میں غرق ہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ ان کا
کون خدا ہے۔ بلکہ زندگی تو غفلت آمیز ہے۔ شراب کی مستی ان کے دماغ میں
ہے۔ مگر وہ پاک مستی جو آسمان سے اترتی ہے اس سے وہ بے خبر ہیں۔ اور جو زندگی
خدا کے ساتھ ہوتی ہے اور جو پاک زندگی کے نتائج ہوتے ہیں وہ اس سے بے نصیب
ہیں۔ پیس تم یاد رکھو کہ بغیر یقین کے تم تاریک زندگی سے باہر نہیں آسکتے اور نہ روح
القدس تمہیں مل سکتا ہے۔ مبارک وہ جو یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہی خدا کو دیکھیں
گے۔ مبارک وہ جو شبہات اور شکوک سے نجات پاگئے ہیں۔ کیونکہ وہی گناہ سے

تو مسیح طاعون سے
نجات پائیں گے۔ مبارک تم جب کہ تمہیں یقین کی دولت دی جائے کہ اس کے بعد
تمہارے نے گناہ گناہ کا خاتمہ ہو گا۔ گناہ اور یقین دونوں جمع نہیں ہو سکتے۔ کیا تم ایسے سوراخ
میں ہاتھ ڈال سکتے ہو جس میں تم ایک سخت زہر یلے سانپ کو دیکھ رہے ہو ۔ کیا تم ایسی
جگہ کھڑے رہ سکتے ہو جس جگہ کسی کوہ آتش فشاں سے پھر برستے ہیں یا بجلی پڑتی ہے یا
ایک خونخوار شیر کے حملہ کرنے کی جگہ ہے یا ایک ایسی جگہ ہے جہاں ایک مہلک طاعون
نسل انسانی کو معدوم کر رہی ہے۔ پھر اگر تمہیں خدا پر ایساہی یقین ہے جیسا کہ سانپ پر،
یا بجلی پر ، یا شیر پر، یا طاعون پر تو ممکن نہیں کہ اس کے مقابل پر تم نافرمانی کر کے سزا کی راہ
اختیار کر سکو ۔ یا صدق و وفا کا اس سے تعلق توڑ
توڑ سکو۔
کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۶ ، ۶۸
میں نے خدا سے الہام پا کر ایک گروہ انسانوں کے لئے جو میرے قول پر چلنے والے
ہیں عذاب طاعون سے بچنے کے لئے خوشخبری پائی ہے اور اس کو شائع کر دیا ہے۔ ایسا ہی سے لئے
ا جاتا ہے اگر اپنی قوم کی بھلائی آپ لوگوں کے دل میں ہے تو آپ لوگ بھی اپنے ہم مذہبوں کے لئے قم کے تو
نجات دلا دیں۔ خدا تعالیٰ سے نجات کی بشارت حاصل کریں کہ وہ طاعون سے محفوظ رہیں گے اور اس
بشارت کو میری طرح بذریعہ چھپے ہوئے اشتہاروں کے شائع کریں تا لوگ سمجھ لیں کہ
خدا آپ کے ساتھ ہے۔ بلکہ یہ موقعہ عیسائیوں کے لئے بھی بہت ہی خوب ہے۔ وہ ہمیشہ کے لئے بھی بہت ہی خوب ہے۔
کہتے ہیں کہ نجات مسیح سے ہے۔ پس اب ان کا بھی فرض ہے کہ ان مصیبت کے دنوں
میں عیسائیوں کو طاعون سے نجات دلاویں۔ ان تمام فرقوں سے جس کی زیادہ سنی گئی
وہی مقبول ہے۔ اب خدا نے ہر ایک کو موقعہ دیا ہے کہ خواہ مخواہ زمین پر مباحثات نہ
کریں۔ اپنی قبولیت بڑھ کر دکھلاویں تا طاعون سے بھی بچیں اور ان کی سچائی بھی کھل
ای
جائے ۔ بالخصوص پادری صاحبان جو دنیا اور آخرت میں مسیح ابن مریم کو ہی منجی قرار دے
چکے ہیں ۔ وہ اگر دل سے ابن مریم کو دنیا و آخرت کا مالک سمجھتے ہیں تو اب عیسائیوں کا
حق ہے کہ ان کے کفارہ سے نمونہ نجات دیکھ لیں۔
کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۹
اس مذہب نے گناہ کا علاج صحیح کے خون پر ایمان لانار کھا ہے کہ مسیح ہمارے بدلے

ایک کی موت دوسرے
یہودیوں کے ہاتھوں صلیب لٹکایا جاکر جو لٹکایا جا کر جو ملعون ہو چکا ہے۔ اس کی لعنت نے ہم کو نے ہم کو کیا ندی کا ذریعہ کو کمر
برکت دی ۔ یہ عجیب فلاسفی ہے کہ جو کسی زمانہ اور عمر میں سمجھی نہیں جا سکتی ۔ لعنت شھر سکتی ہے ؟
برکت کا موجب کیونکر ہو سکتی ہے اور ایک کی موت دوسرے کی زندگی کا ذریعہ کیونکر اور ایک
ٹھرتی ہے ؟ ہم عیسائیوں کے طریق علاج کو عقلی دلائل کے معیار پر بھی پرکھنے کی
ضرورت نہ سمجھتے ۔ اگر کم از کم عیسائی دنیا میں یہ نظر آتا کہ وہاں گناہ نہیں ہے لیکن جب
یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہاں حیوانوں سے بھی بڑھ کر ذلیل زندگی بسر کی جاتی ہے۔ تو ہم کو اس
طریق انسداد گناہ پر اور بھی حیرت ہوتی ہے اور کہنا پڑتا ہے کہ اس سے بہتر تھا کہ یہ کفارہ
نہ ہوا ہوتا۔ جس نے اباحت کا دریا چلا دیا۔
اور پھر اس کو معافی گناہ سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔
لملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۳۵۱
یہ ہنسی کی بات ہے کہ کوئی شخص دوسرے کے سرور دو پر رحم کر کے اپنے سر پر پتھر مار
لے۔ یا دوسرے کے بچانے کے خیال سے خود کشی کرنے۔ میرے خیال میں ہے کہ
یا
دنیا میں کوئی ایسا دانا نہیں ہو گا کہ ایسی خود کشی کو انسانی ہمدردی میں خیال کر سکے۔ بیشک یہ انہی کی بات ہے کہ
میں۔
کوئی شخص دوسرے
سر درد پر رحم
انسانی ہمدردی عمدہ چیز ہے۔ اور دوسروں کے بچانے کے لئے تکلیف اٹھانا بڑے کی رقص دوم کرے کے کے ۔
بہادروں کا کام ہے۔ مگر کیا ان تکلیفوں کے اٹھانے کی یہی راہ ہے جو یسوع کی نسبت سے اپنے سر پر پھر یک
بیان کیا جاتا ہے۔ کاش اگر یسوع خود کشی سے اپنے تئیں بچاتا اور دوسروں کے آرام کے کے لیے سر خرید
لئے معقول طور پر عقلمندوں کی طرح تکلیفیں اٹھاتا۔ تو اس کی ذات سے دنیا کو فائدہ پہنچ
سکتا تھا۔ مثلاً اگر ایک غریب آدمی گھر کا محتاج ہے اور معمار لگانے کی طاقت کا اور کی
نہیں رکھتا تو اس صورت میں اگر ایک معمار اس پر رحم کر کے اس کا گھر بنانے میں
مشغول ہو جائے اور بغیر لینے اجرت کے چند روز سخت مشقت اٹھا کر اس کا گھر بنا دیوے
تو بیشک یہ معمار تعریف کے قابل ہو گا۔ اور بیشک اس نے ایک مسکین پر احسان بھی کیا اور نے
ہے جس کا گھر بنا دیا۔ لیکن اگر وہ اس شخص پر رحم کر کے اپنے سر پر پتھر مار لے تو اس
غریب کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا۔ افسوس دنیا میں بہت تھوڑے لوگ ہیں جو نیکی اور
رحم کرنے کے معقول طریقوں پر چلتے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے کہ یسوع نے اس خیال سے کہ یہ
ے مرنے سے لوگ نجات پا جائیں گے در حقیقت خود کشی کی ہے تو یسوع کی حالت
میرے مر

نہایت ہی لائق رحم ہے۔ اور یہ واقعہ پیش کرنے کے لائق نہیں بلکہ چھپانے کے لائق
ہے۔
سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جوابات۔
روحانی خزائن ۔ جلد ۱۲ صفحه ۳۳۰، ۳۳۱
غرض نجات کے لئے اس منصوبہ پر بھروسہ کرنا صحیح نہیں ہے۔ اور گناہ سے باز
رہنے کو اس منصوبہ سے کوئی بھی تعلق نہیں پایا جاتا۔ بلکہ دوسرے کی نجات کے لئے
مسیح نے اپنی رضامندی خود کشی کرنا گناہ دکشی کرنا گناہ ہے۔ اور میں خدا میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہر گز مسیح نے اپنی
میں لیب کو مقصور رضامندی سے صلیب کو منظور نہیں کیا۔ بلکہ شریر یہودیوں نے جو چاہا اس سے کیا۔ اور
کیا
و نے جو سے
مسیح نے صلیبی موت سے بچنے کے لئے باغ میں ساری رات دعا کی۔ اور اس کے آنسو
جاری ہو گئے ۔ تب خدا نے بباعث اس کے تقوے کے اس کی دعا قبول کی اور اس کو دعا ا
صلیبی موت سے بچالیا۔ جیسا کہ خود انجیل میں بھی لکھا ہے۔ پس یہ کیسی تہمت ہے کہ مسیح
نے اپنی رضامندی سے خود کشی کی۔
لیکچر لاہور ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۶۵
کیا کسی دل کو اس پر اطمینان ہو سکتا ہے کہ ایک شخص خدا کہلا کر ساری رات موت
سے بچنے کے لئے دعا کر تار ہے۔ اور قبول نہ ہو۔ ایسا ہی کبھی عقل یہ تجویز نہیں کر سکتی ہی یہ
کی کسی کی خود کشی سے کہ کسی کی خود کا خود کشی سے دوسرے کے گناہ بخشے جاتے ہیں۔ اگر مسیح کے روٹی کھانے سے
دوسروں کے گناہ بخشے حواریوں کے پیٹ بھر جاتے تھے۔ اور عقل کے نزدیک یہ جائز ہے تو شاید یہ بھی سچ ہو کہ
جاسکتے ہیں ؟ کسی کے درد سر کا علاج اپنے سر میں پتھر مارنا بھی ہے۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۱۷
اب باقی رہا وہ مسئلہ جو انجیل نے نجات کے بارہ میں بیان کیا گیا ہے یعنی حضرت
اس تعلیم کو قرآن
کیا۔
عیسی علیہ السّلام کا مصلوب ہونا اور کفارہ ۔ اس تعلیم کو قرآن شریف نے قبول نہیں کیا
شریف کے قبول نہیں اور اگرچہ حضرت عیسی کو قرآن شریف ایک برگزیدہ نبی مانتا ہے اور خدا کا پیارا اور مقرب
اور وجیہہ قرار دیتا ہے لیکن اس کو محض انسان بیان فرماتا ہے اور نجات کے لئے اس امر کو

ضروری نہیں جانتا کہ ایک گناہگار کا بوجھ کسی بے گناہ پر ڈال دیا جائے اور عقل بھی تسلیم
نہیں کرتی کہ گناہ تو زید کرے اور بکر پکڑا جائے ۔ اس مسئلہ پر تو انسانی گورنمنٹوں نے
بھی عمل نہیں کیا۔ افسوس کہ نجات کے بارہ میں عیسائی صاحبوں نے غلطی کی
ہے۔
چشمه معرفت روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۱۴
خدا کا قدیم سے قانون قدرت ہے کہ وہ توبہ اور استغفار سے گناہ معاف کرتا
ہے۔ اور نیک لوگوں کی شفاعت کے طور پر دعا بھی قبول کرتا ہے۔ مگر یہ ہم نے خدا کے توبہ و استغفار سے گناہ قانون قدرت میں کبھی نہیں دیکھا کہ زید اپنے سر پر پتھر تارے اور اس سے بکر کی دردسر معاف ہوتے ہیں
جاتی رہے۔ پھر ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ مسیح کی خودکشی سے دوسروں کی اندرونی بیماری کا
دور ہونا کس قانون پر مبنی ہے ۔ اور وہ کونسا فلسفہ ہے جس سے ہم معلوم کر سکیں کہ مسیح
کا خون کسی دوسرے کی اندرونی ناپاکی کو دور کر سکتا ہے۔ بلکہ مشاہدہ اس کے برخلاف
گواہی دیتا ہے۔ کیونکہ جب تک مسیح نے خود کشی کا ارادہ نہیں کیا تھا تب تک عیسائیوں
میں نیک چلنی اور خدا پرستی کا مادہ تھا۔ مگر صلیب کے بعد تو جیسے ایک بند ٹوٹ کر ہر ایک
طرف دریا کا پانی پھیل جاتا ہے۔ یہی عیسائیوں کے نفسانی جوشوں کا حال ہوا۔ کچھ شک
نہیں کہ اگر یہ خود کشی مسیح سے بالارادہ ظہور میں آئی تھی تو بہت بیجا کام کیا۔ اگر وہی یہ خود کی ہے۔
خود کشی کی بجائے وعظ و زندگی وعظ و نصیحت میں صرف کرتا تو مخلوق خدا کو فائدہ پہنچتا۔ اس بیجا حرکت سے بھی ایک کام کے لیے
دوسروں کو کیا فائدہ ہوا۔ ہاں اگر مسیح خود کشی کے بعد زندہ ہو کر یہودیوں کے روبرو تو زیادہ مفید تھا
آسمان پر چڑھ جاتا تو اس سے یہودی ایمان لے آتے۔ مگر اب تو یہودیوں اور تمام
عقلمندوں کے نزدیک مسیح کا آسمان پر چڑھنا محض ایک فسانہ اور گپ ہے۔
چشمہ سیچی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۷، ۳۴۸
کفارہ کا مسئلہ جب ان کو یہ تعلیم دیتا ہے کہ مسیح نے ان کے سارے گناہ اٹھا لئے پر
سمجھ نہیں آتا کہ وہ کونسی چیز ہو سکتی ہے جو ان کو اعمال کی طرف متوجہ کرے ۔ اعمال کا جوان کو
مدعا تو نجات ہے اور ر یہ ان کو بلا مشقت محنت صرف خونی مسیح پر اتنا ایمان رکھنے سے (کہ وہ خون اس کے بعد اعمال کی کیا ضرورت ہے ؟
ہمارے لئے لئے مر مر گیا۔ ہمارے گناہوں کے بدلہ لعنتی ہوا ) مل جاتی ہے تو اب نجات کے

سوا اور کیا چاہئے۔ پھر ان کو اعمال حسنہ کی ضرورت کیا باقی رہی۔ اگر کفارہ پر ایمان لا کر
بھی نجات کا خطرہ اور اندیشہ باقی ہے تو یہ امر دیگر ہے کہ اعمال کئے جائیں لیکن اگر نجات اور
خون مسیح کے ساتھ ہی وابستہ ہے تو کوئی عقلمند نہیں مان سکتا کہ پھر ضرورت اعمال کی کہ کیا باقی
ہے۔
پر
اس لئے میں یہ تعلیم کبھی دینا نہیں چاہتا اور نہ اسلام
نے دی کہ تم اپنے گناہوں کی گٹھڑی کسی دوسرے کی گردن پر لاد دو اور خود اباحت کی
زندگی بسر کرو قرآن شریف نے صاف فیصلہ کر دیا ہے
لا تَزِرُ وَازِرَاة وزرای اخرى - ایک دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا اور
نہ دنیا میں اس کی کوئی نظیر خدا تعالیٰ کے عام قانون قدرت میں ملتی ہے۔ کبھی نہیں دیکھا
جاتا کہ زید مثلاً سنکھیا کھا لیوے اور اسی سنکھیا کا اثر بکر پر ہو جاوے اور وہ مر
جاوے ۔ یا ایک مریض ہو اور دوسرے آدمی کے دوا کھا لینے سے وہ اچھا ہو جاوے بلکہ ہر
ایک بجائے خود متاثر ہو گا۔ پھر یہ کیونکر ممکن ہے کہ ایک شخص ساری عمر گناہ کر تار ہے
اور دلیری کے ساتھ خدا تعالیٰ کے احکام کی خلاف ورزی کر تار ہے اور لکھ دے کہ میرے
گناہوں کا بوجھ دوسرے شخص کی گردن پر ہے۔ جو شخص ایسی امید کرتا ہے وہ ۔
دماغ بهیده پخت و خیال با تحل بست
کا مصداق ہے۔
پس اسلام کسی سہارے پر رکھنا نہیں چاہتا کیونکہ سہارے پر رکھنے سے ابطال اعمال لازم
آجاتا ہے۔ لیکن جب انسان سہارے کے بغیر زندگی بسر کرتا ہے۔ اور اپنے آپ کو ذمہ
دار ٹھہراتا ہے اس وقت اس کو اعمال کی ضرورت پڑتی ہے اور کچھ کرنا پڑتا ہے۔ اسی لئے
قرآن شریف نے فرمایا ہے قد افلح مَنْ زَهَا - فلاح وہی پاتا ہے جو
اپنا تزکیہ کرتا ہے۔ خود اگر انسان ہاتھ پاوں نہ ہلائے تو بات نہیں بنتی۔
ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۴۲۶ ، ۴۲۷
کمالات تو انسان کو مجاہدات سے حاصل ہوتے ہیں مگر جن کو سہل نسخہ مسیح کے خون کا
کملات مجاہدات سے الا مل مل گیا وہ کیوں مجاہدات کریں گے۔ اگر مسیح۔ اگر مسیح کے خون سے کامیابی ہے تو پھر ان کے لڑکے
سی لیے ہوتی ہی ہے کہ امتحان پاس کرنے کے واسطے کیوں مدرسوں میں محنتیں اور کوششیں کرتے ہیں چاہئے

·

آج 10 میں سے 10 باقی