باب ششم : حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیب سے نجات اور ہجرت

مسیحی انفاس, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وقت نشان ظاہر کرنے کا وقت ہوتا ہے۔ چنانچہ میں خود اس میں صاحب تجربہ ہوں۔
بلا شبہ خدائے تعالی دعاؤں کو سنتا ہے بالخصوص جبکہ
اُس پر بھروسہ کرنے والے مظلوم ہونے کی حالت میں اُس کے آستانہ پر گرتے ہیں تو
وہ ان کی فریاد کو پہنچتا ہے اور ایک عجیب طور پر انکی مدد کرتا ہے۔ اور ہم اس بات کے
گواہ ہیں تو پھر کیا باعث اور کیا سبب کہ مسیح کی ایسی بیقراری کی دعا منظور نہ ہوئی ؟
نہیں بلکہ منظور ہوئی اور خدا نے اس کو بچا لیا۔ خدا نے اسکے بچانے کے لئے زمین سے بھی
اسباب پیدا کئے اور آسمان سے بھی۔ یوحنا یعنے بیٹی نبی کو خدا نے دُعا کرنے کے لئے
مہلت نہ دی کیونکہ اس کا وقت آچکا تھا۔ مگر مسیح کو دعا کرنے کے لئے تمام رات مہلت دی گئی۔
اور وہ ساری رات سجدہ میں اور قیام میں خدا کے آگے کھڑا رہا۔ کیونکہ خدا نے چپ ہا کہ وہ
بیقراری ظاہر کرے۔ اور اُس خدا سے جس کے آگے کوئی بات انہوئی نہیں اپنی مخلصی چاہے
سو خدا نے اپنی قدیم سنت کے موافق اُسکی دعا کو نا۔ یہودی اس بات میں جھوٹے تھے ۔
جنہوں نے صلیب دیگر طعنہ مارا کہ اُس نے خدا پر توکل کیا تھا کیوں خدا نے اُسکو نہ چھڑایا۔
کیونکہ خدا نے یہودیوں کے تمام منصو بے باطل کئے اور اپنے پیارے بیچ کو صلیب اور
اس کی لعنت سے بچا لیا اور یہودی نامراد رہے۔ بچا لیا اور
مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۰ تا ۳۴
نیز دیکھیں۔ تریاق القلوب ۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۲۴۱، ۲۴۲
رہم ہو
اور منجملہ انجیلی شہادتوں کے جو ہم کو علی ہیں انجیل متی کی وہ آیت ہے جو ذیل میں لکھتا
ہوں " بابل راستباز کے خون سے بر خیاہ کے بیٹے ذکریا کے خون تک بھے تم نے
ہیکل اور قربان گاہ کے درمیان قتل کیا۔ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ یہ سب کچھ اس زمانہ کے
لوگوں پر آوے گا۔ دیکھومتی بات ہے آیت ۳۶۶۳۵ ۔ اب ان آیات پر اگر نظر غور کرو۔ تو
واضح ہوگا کہ ان میں حضرت مسیح علیہ السلام نے صاف طور پر کہہ دیا ہے کہ یہودیوں نے

جس قدر نبیوں کے خون کھتے ان کا سلسلہ ذکر یا نبی تک ختم ہو گیا۔ اور بعد اس کے
یہودی لوگ کسی نبی کے قتل کرنے کے لئے قدرت نہیں پائیں گے۔ یہ ایک بڑی پیشگوئی
ہے اور اس سے نہایت صفائی کے ساتھ نتیجہ نکلتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام
صلیب کے ذریعہ سے قتل نہیں ہوئے بلکہ صلیب سے بیچ کر نکل گئے۔ اور آخر
طبعی موت سے فوت ہوئے۔ کیونکہ اگر یہ بات صحیح ہوتی کہ حضرت مسیح علیہ السلام بھی
ذکریا کی طرح یہودیوں کے ہاتھ سے قتل ہونے والے تھے تو ان آیات میں حضرت
مسیح علیہ السلام ضرور اپنے قتل کئے جانے کی طرف بھی اشارہ کرتے۔ اور اگر یہ
کہو کہ گو حضرت مسیح علیہ السلام بھی یہودیوں کے ہاتھ سے مارے گئے۔ لیکن اُن کا
مارا جاتا یہودیوں کے لئے کوئی گناہ کی بات نہیں تھی۔ کیونکہ وہ بطور کفارہ کے
مارے گئے تو یہ خیال صحیح نہیں ہے کیونکہ یوحنا باب آیت میں صحیح نے صاف طور پر
کہ دیا ہے کہ یہودی مسیح کے قتل کرنے کے ارادہ سے سخت گنہ گار ہیں۔ اور ایسا ہی
ار کئی مقامات میں اس امر کی طرف اشارہ ہے۔ اور صاف لکھا ہے کہ اس جرم کی اس جرم
عوض میں جو مسیح کی نسبت ان سے ظہور میں آیا خدا تعالیٰ کے نزدیک قابل سزا ٹھہر
گئے تھے۔ دیکھو انجیل بات ہے آیت ۲۴۔
مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۴، ۳۵
اور منجملہ ان انجیلی شہادتوں کے جو ہم کو ملی ہیں انجیل متی کی وہ عبارت ہے جو ذیل میں
لکھی جاتی ہے مں تم سے سچ کہتا ہوں کہ ان میں سے جو یہاں کھڑے ہیں بعضے ہیں کہ جب تک
ابن آدم کو اپنی بادشاہت میں آتے دیکھ نہ لیں موت کا مزہ نہ چکھیں گے۔ دیکھو انجیل
متی بابت آیت ۲۸ - ایسا ہی انجیل یوحنا کی یہ عبارت ہے۔ یسوع نے اسے کہا کہ اگر میں
چا ہوں کہ جب تک میں آؤں وہ دینے یوجنا سواری، یہیں ٹھہرے لینے یروشلم میں بیٹھو
یوحنا باب کی آیت ۲۲ یعنے اگر میں چاہوں تو یسنا نہ مرے جب تک میں دوبارہ آؤں۔ ان

آیات سے بکمال صفائی ثابت ہوتا ہے کہ سیح علیہ السلام نے وعدہ کیا تھا کہ بعض لوگ
اسوقت تک زندہ رہیں گے جبتک کہ وہ پھر واپس ہو اور اُن زندہ رہنے والوں میں سے
یومن کو بھی قرار دیا تھا۔ سو ضرور تھا کہ یہ وعدہ پورا ہوتا۔ چنانچہ عیسائیوں نے بھی اس بات کو
مان لیا ہے کہ یسوع کا اُس زمانہ میں جبکہ بعض اہل زمانہ زندہ ہوں پیشگوئی کے پورا کرنے
کے لئے آنا نہایت ضروری تھا۔ تا وعدہ کے موافق پیشگوئی ظہور میں آوے ۔اسی بنا پر پادری
صاحبوں کو اس بات کا اقرار ہے کہ لیسوع اپنے وعدہ کے موافق یروشلم کی بربادی کے وقت
آیا تھا اور یو منا نے اس کو دیکھا۔ کیونکہ وہ اس وقت تک زندہ تھا مگر یاد رہے۔ کہ
عیسائی اس بات کو نہیں مانتے کہ مسیح اُس وقت حقیقی طور پر اپنے قرار دادنشانوں کے
موافق آسمان سے نازل ہوا تھا بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ایک کشفی رنگ میں یوجن کو نظر آگیا۔ تا
اپنی اُس پیش گوئی کو پورا کرے۔ جو متی باب ۱۶ آیت ۳۸ میں ہے۔ اگر میں کہتا ہوں کہ
اس قسم کے آنے سے پیش گوئی پوری نہیں ہو سکتی یہ تو نہایت ضعیف تاویل ہے ۔ گویا
نکتہ چینیوں سے نہایت تکلف کے ساتھ پیچھا چھڑانا ہے۔ اور یہ معنے اس قدر غلط اور
بدیہی البطلان ہیں کہ اس کے رو کرنے کی بھی حاجت نہیں۔ کیونکہ اگر مسیح نے خواب یا
کشف کے ذریعہ سے کسی پر ظاہر ہونا تھا تو پھر ایسی پیشگوئی گویا ایک ہنسی کی بات ہے۔
اس طرح تو ایک مدت اس سے پہلے حضرت مسیح پولوس پر بھی ظاہر ہو چکے تھے معلوم ہوتا ہے کہ یہ
پیشگوئی جومتی بابا آیت ۲۸ میں ہے اس نے پادری صاحبوں کو نہایت گھبراہٹ میں
ڈال رکھا ہے۔ اور وہ اپنے عقیدہ کے موافق کوئی معقول معنے اس کے نہیں کر سکے۔ کیونکہ
یہ کہنا ان کے لئے مشکل تھا کہ مسیح یروشلم کی بربادی کے وقت اپنے جلال کے ساتھ آسمان سے
نازل ہوا تھا۔ اور جس طرح آسمان پر ہر ایک طرف چکنے والی بجلی سب کو نظر آجاتی ہے۔ سب نے
اُس کو دیکھا تھا۔ اور انجیل کے اس فقرہ کو بھی نظر انداز کرنا ان کے لئے آسان نہ تھا کہ ان میں
سے جو یہاں کھڑے ہیں بعضے ہیں کہ جب تک ابن آدم کو اپنی بادشاہت میں آتے دیکھ نہ
لیں موت کا مزہ نہ چکھیں گے۔ لہذا نہایت تکلف سے اس پیشگوئی کو کشفی رنگ میں

مانا گیا مگر یہ نادرست ہے کشفی طور پر تو ہمیشہ خدا کے برگزیدہ بندے ماص لوگوں کو نظر آجایا
کرتے ہیں۔ اور کشفی طور میں خواب کی بھی شرط نہیں بلکہ بیداری میں ہی نظر آجاتے ہیں۔
چنانچہ میں خود اس میں صاحب تجربہ ہوں۔ میں نے کئی دفعہ کشفی طور پرحضرت سیح علیہ السلام
کو دیکھا ہے۔ اور بعض نبیوں سے بھی میں نے عین بیداری میں ملاقات کی ہے۔ اور
میں نے سید و مولی اپنے امام نبی محمد صلے صلی الہ علیہ وسلم کوبھی کئی دفعہ عین بیداری میں
دیکھا ہے اور باتیں کی ہیں۔ اور ایسی صاف بیداری سے دیکھا ہے جسکے ساتھ خواب حافلت
کا نام و نشان نہ تھا۔ اور میں نے بعض اور وفات یافتہ لوگوں سے بھی انکی قبر پر یا اور موقعہ پر
عین بیداری میں ملاقات کی ہے اور ان سے باتیں کی ہیں ۔ میں خوب جانتا ہوں کہ اس طرح یکس
پر عین بیداری میں گذشتہ لوگوں کی ملاقات ہو جاتی ہے اور نہ صرف ملاقات بلکہ گفتگو ہوتی
ہے اور مصافحہ بھی ہوتا ہے اور اس بیداری اور روز مرہ کی بیداری میں لوازم تو اس میں کچھ
بھی فرق نہیں ہوتا۔ دیکھا جاتا ہے کہ ہم اسی عالم میں ہیں اور یہی کان ہیں اور یہی آنکھیں
ہیںاور یہی زبان ہے۔ مگر غور سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عالم اور ہے۔ دنیا اس قسم کی بیداری کو
نہیں جانتی کیونکہ دنیا غفلت کی زندگی میں پڑی ہے۔ یہ بیداری آسمان سے ملتی ہے۔ یہ
انکو دیکھاتی ہے جنگونئے سو اس ملتے ہیں۔ یہ ایک صحیح بات ہے اور واقعات حقہ میں سر ہے۔
پس اگر مسیح اسی طرح یروشلم کی بربادی کے وقت یوحنا کو نظر آیا تھا۔ تو گو وہ بیداری میں
نظر آیا اور گو اس سے باتیں بھی کی ہوں اور مصافحہ کیا ہو۔ تاہم وہ واقعہ اس پیشگوئی سے
کچھ بھی تعلق نہیں رکھتا۔ بلکہ یہ وہ امور ہیں جو ہمیشہ دنیا میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں اوراب
بھی اگر ہم توجہ کریں تو خدا کے فضل سے مسیح کو یا اور کسی مقدس نبی کو عین بیداری میں دیکھ سکتے
ہیں۔ لیکن ایسی ملاقات سے متی باب آیت ۲۸ کی پیشگوئی ہرگز پوری نہیں ہو سکتی۔
سو اصل حقیقت یہ ہے کہ چونکہ مسیح جانتا تھا کہ میں صلیب سے بیچ کر دوسرے ملک میں
لا جاؤنگا اور خدا نہ مجھے ہلاک کرے گا اور نہ دنیا سے اُٹھا ئیگا جب تک کہ میں یہودیوں
کی بربادی اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لوں۔ اور جب تک کہ وہ بادشاہت جو برگزیدوں
چلا

کے لئے آسمان میں منفرد ہوتی ہے اپنے نتائج نہ دکھلاوے میں ہر گز وفات نہیں پاؤں گا۔
اس لئے مسیح نے یہ پیش گوئی کی تا اپنے شاگردوں کو اطمینان دے کہ عنقریب تم میرا یہ
نشان دیکھو گے کہ جنہوں نے مجھ پر تلوار اٹھائی وہ میری زندگی اور میر سے مشافہ میں تلواروں
ہوں
سے ہی قتل کئے جائیں گے۔ سو اگر نبوت کچھ چیز ہے تو اس سے بڑھ کر عیسائیوں کے لئے
اور کوئی ثبوت نہیں کہ مسیح اپنے من سے پیش گوئی کرتا ہے کہ ابھی تم میں سے بعض زندہ ہوںگے
کہ میں پھر آؤں گا۔
یادر ہے کہ انجیلوں میں دو قسم کی پیش گوئیاں ہیں جو حضرت مسیح کے آنے کے متعلق
ہیں (۱) ایک وہ جو آخری زمانہ میں آنے کا وعدہ ہے وہ وعدہ روحانی طور پر ہے اور وہ آنا
اسی قسم کا آتا ہے جیسا کہ ایلیا نبی مسیح کے وقت دوبارہ آیا تھا۔ سو وہ ہمارے اس زمانہ میں
ایلیا کی طرح آچکا اور وہ یہ رقم ہے جو خادم نوع انسان ہے جو سی موجود ہوکر صیح علی السلام
کے نام پر آیا۔ اور میں نے میری نسبت انجیل میں خبر دی ہے۔ سو مبارک وہ جو مسیح کی
تعظیم کے لئے میرے باب میں دیانت اور انصاف سے غور کرے اور پٹھو کر نہ کھا ہے۔
(۲) دوسری قسم کی پیش گوئیاں جو مسیح کے دوبارہ آنے کے متعلق انجیلوں میں پائی جاتی
ہیں وہ در حقیقت مسیح کی اُس زندگی کے ثبوت کے لئے بیان کی گئی ہیں جو صلیب کے
بعد خدائے تعالی کے فضل سے قائم اور بحال رہی۔ اور صلیبی موت سے خدا نے اپنے
برگزیدہ کو بچالیا۔ جیسا کہ یہ پیشگوئی جو ابھی بیان کی گئی۔ عیسائیوں کی یہ غلطی ہے کہ
ان دونوں مقاموں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیتے ہیں۔ اور اسی وجہ سے بڑی
گھبراہٹ اور طرح طرح کے مشکلات اُنکو پیش آتے ہیں۔ غرض مسیح کے صلیب سے
بچے جانے کے لئے یہ آیت جو متی 14 باب میں پائی جاتی ہے بڑا ثبوت ہے۔
مسیح ہندوستان میں ۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۵ تا ۳۸
اور جملہ انجیلی شہادتوں کے جو ہم کو ہی ہیں انجیل متی کی مندرجہ ذیل آیت ہے ہے۔ ۔ " " اور

سخت
اُس وقت انسان کے بیٹے کانشان آسمان پر ظاہر ہوگا۔ اور اُس وقت زمین کی ساری
قومیں چھاتی پیٹیں گی اور انسان کے بیٹے کو بڑی قدرت اور جلال کے ساتھ آسمان کے بادلوں
پر آتے دیکھیں گے کہ دیکھو متی باب ۲۴ آیت ۳۰- اس آیت کا اصل مطلب یہ ہے کہ
حضرت عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک زمانہ ایسا آنے والا ہے کہ جبکہ آسمان سے
یعنے محض خدا کی قدرت سے ایسے علوم اور دلائل اور شہادتیں پیدا ہو جائینگی ک جو آپ کی
اگو ہیت یا صلیب پر فوت ہونے اور آسمان پر جانے اور دوبارہ آنے کے عقیدہ کا باطل
ہونا ثابت کر دینگی۔ اور جو قومیں آپ کے نبی صادق ہونے کی منکر تھیں بلکہ مصلیب دیئے جانے
کی وجہ سے اُنکو لعنتی سمجھتی تھیں جیسا کہ یہود ان کے جھوٹ پر بھی آسمان گواہی دیگا۔ کیونکہ
یہ حقیقت بخونی کھل جائیگی کہ وہ مصلوب نہیں ہوئے اس لئے لعنتی بھی نہیں ہوئے۔ تب
زمین کی تمام قومیں جنہوں نے اُنکے حق میں فراط یا تفریط کی تھی ماتم کرینگی او ای علی کی جیسے
اندامت اور خجالت اُنکے شامل حال ہوگی۔ اور اسی زمانہ میں جبکہ حقیقت کھل جائیگی
لوگ روحانی طور پر پیج کو زمین پر نازل ہوتے دیکھیں گے۔ یعنی انہی دنوں میں مسیح موعود جو
اُن کی قوت اور طبیعت میں ہو کر آئیگا۔ آسمانی تائید سے اور اس قدرت اور جلال سے جو
خدائے تعالیٰ کی طرف سے اُس کے شامل ہو گی اپنے چکتے ہوئے ثبوت کے ساتھ ظاہر ہوگا
اور پہچانا جائے گا۔ اس آیت کی تشریح یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ کی قضا و قدر سے حضرت عیسی
علیہ السلام کا ایسا موجود ہے اور ایسے واقعات ہیں جو بعض قوموں نے ان کی نسبت افراط
کیا ہے اور بعض نے تفریط کی راہ لی ہے۔ یعنے ایک وہ قوم ہے کہ جو انسانی لوازم سے
اُن کو ڈور تر لے گئی ہے۔ یہاں تک کہ وہ کہتے ہیں کہ اب تک وہ قوت نہیں ہوئے
اور آسمان پر زندہ بیٹھے ہیں۔ اور ان سے بڑھ کر وہ قوم ہے جو کہتے ہیں کہ صلیب پر فوت
ہو کر اور پھر دوبارہ زندہ ہو کر آسمان پر پہلے گئے ہیں اور خدائی کے تمام اختیار انکو مل گئے
ہیں بلکہ وہ خود خدا ہیں۔ اور دوسری قوم یہودی ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ وہ صلیب پر مارے
گئے اس لئے نعوذ باللہ وہ ہمیشہ کے لئے لعنتی ہوئے اور ہمیشہ کیلئے مور و غضب ۔

اور خدا ان سے بیزار ہے اور بیزاری اور دشمنی کی نظر سے اُن کو دیکھتا ہے اور وہ
کا ذب اور مفتری اور نعوذ باللہ کا فرادر ملحد ہیں اور خدا کی طرف سے نہیں ہیں۔ سو یہ میں اور کی طرف سے یہ
افراط اور تفریط ایسا ظلم سے بھرا ہوا طریق تھا کہ ضرور تھا کہ خدا تعالیٰ اپنے بچے نہیں کہ ان
ان الزاموں سے بری کرتا ۔ سوانجیل کی آیت مذکورہ بالا کا اسی بات کی طرف اشارہ ہے اور
یہ جو کہا کہ زمین کی ساری قومیں چھاتی پیٹیں گی۔ یہ اس بات کی طرف ایمائی گئی ہے کہ وہ
تمام فرقے جن پر قوم کا لفظ اطلاق پا سکتا ہے اُس روز چھاتی پلیٹیں گی اور جزع فزع
کرنیکی اور ان کا ماتم سخت ہوگا۔ اس جگہ عیسائیوں کو دہ توجہ سے اس آیت کو پڑھنا چاہئیے
اور سوچنا چاہیے کہ جبکہ اس آیت میں کل قوموں کے چھاتی پیٹنے کے بارے میں پیش گوئی
کی گئی ہے تو اس صورت میں عیسائی اس عام سے کیونکر باہر رہ سکتے ہیں۔ کیا وہ تو نہیں
ہیں۔ اور جبکہ وہ بھی اس آیت کے رو سے چھاتی پیٹنے والوں میں داخل ہیں۔ تو پھر
وہ کیوں اپنی نجات کا فکر نہیں کرتے۔ اس آیت میں صاف طور پر بتلایا گیا ہے کہ جب
مسیح کا نشان آسمان پر ظاہر ہو گا تو زمین پر جتنی قومیں ہیں وہ چھاتی پیٹیں گی سو ایسا شخص
مسیح کو جھٹلاتا ہے جو کہتا ہے کہ ہماری قوم چھاتی نہیں پیٹے گی ۔ ہاں وہ لوگ چھاتی پیٹنے
کی پیشگوئی کا مصداق نہیں ٹھہر سکتے جنگی جماعت ابھی تھوڑی ہے اور اس لائق نہیں ہے
جو اسکو قوم کہا جائے۔ اور وہ ہمارا فرقہ ہے بلکہ یہی ایک فرقہ ہے جو پیشنگوئی کے اثر اور دلالت
سے باہر ہے کیونکہ اس فرقہ کے ابھی چند آدمی ہیں جو کسی طرح قوم کا لفظ ٹائی پر صادق نہیں
آسکتا میں نے خدا سے الہام پا کر بتلایا کہ جب آسمان پر ایک نشان ظاہر ہوگا تو زمین کے
کل وہ گروہ جو باعث اپنی کثرت کے قوم کہلانے کے مستحق ہیں چھاتی پیٹیں گے اور کوئی
ان میں سے باقی نہیں رہیگا گرو ہی کم تعداد لوگ جن پر قوم کا لفظ صادق نہیں آسکتا۔ اس
پیش گوئی کے مصداق سے نہ عیسائی باہر رہ سکتے ہیں اور نہ اس زمانہ کے مسلمان اور نہ یہودی باہر رہ ہیں!
اور نہ کوئی اور مکذب۔ صرف ہماری یہ جماعت با ہر ہے کیونکہ ابھی خدانے ان کو خم کی کیطرح طرح ہوتا ہے

نبی کا کلام کسی طور سے جھوٹا نہیں ہوسکتا جبکہ کلام میں صاف یہ اشارہ ہے کہ ہر ایک قوم جو
زمین پر سے چھاتی پیٹے گی تو ان قوموں میں سے کونسی قوم باہر رہ سکتی ہے مسیح نے تو اس
آیت میں کسی قوم کا استثنا نہیں کیا۔ ہاں وہ جماعت بہر صورت مستثنی ہو جو ابھی قوم
کے اندازہ تک نہیں پہنچی یعنے ہماری جماعت اور یہ پیشگوئی اس زمانہ میں نہایت صفائی
سے پوری ہوئی کیونکہ وہ سچائی جو حضرت مسیح کی نسبت اب پوری ہوئی ہے وہ بلاشبہ ان
تمام قوموں کے ماتم کا موجب ہے کیونکہ اس سے سب کی غلطی ظاہر ہوتی ہے اور سب کی پردہ دری
ظہور میں آتی ہے۔ عیسائیوں کے خدا بنانے کا شور و غوغا صورت کی آہوں سے بدل جاتا ہے
مسلمانوں کا دن رات کا ضد کرنا کہ یہ آسمان پر زندہ کیا آسمان پر زندہ کیا ہونے اور ماتم کے
رنگ میں آجاتا ہے اور یہودیوں کا تو کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔
اور اسجگہ یہ بھی بیان کر دینے کے لائق ہو کہ آیت مذکورہ بالا میں جو لکھا ہو کہ اسوقت زمین
کی ساری قومیں چھاتی پیٹیں گی۔ اسجگہ زمین سے مراد بلاد شام کی زمین ہے جس سے یہ تینوں قومیں
تعلق رکھتی ہیں۔ یہودی اسلئے کہ و ہی انکا مبداء اور منبع ہے اور اسی جگہ اُن کا معبد ہے ۔
عیسائی اسلئے کہ حضرت مسیح اسی جگہ ہوئے ہیں اور عیسائی مذہب کی پہلی قوم اسی ملک میں
پیدا ہوئی ہے مسلمان اس لئے کہ وہ اس زمین کے قیامت تک وارث ہیں۔ اور اگر زمین کے
زمین
لفظ کے معنے ہر یک ملین لی جائے تب بھی کچھ حرج نہیں کیونکہ حقیقت کھلنے پر بریک کے نادم ہوگا۔ ہو گا۔
مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۳۸ تا ۴۱
اور جملہ ان شہادتوں کے جو نیل سے ہم کولی ہیں جیل متی کی وہ بار ہے، جو ہم ذیل میں لکھتے
ہیں ۔ اور قبریں کھل گئیں اور بہت لاشیں پاک لوگوں کی جو آرام میں تھیں اٹھیں اور اُسکے اٹھنے کے بعد
دینے مسیح کے اُٹھنے کے بعد قبروں میں سے نکل کر اور مقدس شہر میں جا کر بہتوں کو نظر آئیں ۔ دیکھو کے قبر میں کل کی اور میں جاکر کو
انجیل متی با بالا آیت ۲ ۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ قصہ و انجیل میں بیان کیا گیا ہے کلیجے کے
اُٹھنے کے بعد پاک لوگ قبروں میں سے باہر نکل آئے اور زندہ ہو کر بہتوں کو نظر آئے یہ کسی تاریخی

واقعہ کا بیان نہیں ہو کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو پھر گویا اسی دنیا میں قیامت نمودار ہو جاتی اور وہ امر جو
صدق اور ایمان دیکھنے کیلئے دنیا مخفی کھا گیا تھا وہ سب پر کھل جاتا اور ایمان ایمان نہ رہتا اور
ہر ایک مومن اور کافر کی نظر میں آنیوا نے عالم کی حقیقت ایک بدیہی چیز ہو جاتی جیسا کہ چانداور سورج اور
دن اور رات کا وجود بدیہی ہے تب ایمان ایسی قیمتی اور قابل قدر چیز نہ ہوتی پر اجر پانے کی کچھ
امی ہوسکتی۔ اگرو اوربنی اسرائیل کےگذشتہ نبی کی تعدا لاکھوں تک پہنچتی ہے پے پے واقعہ
صلیب کے وقت زندہ ہو گئے تھے اور زندہ ہو کر شہر میں آگئے تھے اور حقیقت میں مسیح کی سچائی اور خدائی
ثابت کرنے کے لئے یہ مجوزہ دکھلایا گیا تھاجو د ہا نبیوں اور لاکھوں راستبازوں کو ایکدم میں زندہ کر دیا
گیا تو اس صورت میں یہودیوں کو ایک عمدہ موقعہ ملا تھا کہ وہ زندہ شدہ نبیوں اور دوسرے راستبازوں
اور اپنے فوت شدہ باپ دادوں سے مسیح کی نسبت دریافت کرتے کہ کیا یہ شخص جو خدائی کا دعویٰ
کرتا ہے درحقیقت خدا ہے یا کہ اپنے اس دعوے میں جھوٹا ہے۔ اور قرین قیاس ہے کہ اس موقعہ
کو انہوں نے ہاتھ سے نہ دیا ہوگا۔ اور ضرور دریافت کیا ہوگا کہ شیخ کیسا ہے۔ کیونکہ یہودی
ان باتوں کے بہت تو لیں تھے کہ اگر مرد سے دنیا میں دوبارہ آجائیں تو ان سے دریافت
کریں تو پھر میں حالت میں لاکھوں مردے زندہ ہو کر شہر میں آگئے اور ہر ایک محلہ میں ہزاروں
مردے چلے گئے تو ایسے موقعہ کو یہودی کیونکر چھوڑ سکتے تھے ضرور انہوں نے نہ ایک نہ دو سے
بلکہ ہزاروں سے پوچھا ہو گا۔ اور جب یہ مردے اپنے اپنے گھروں میں داخل ہوئے ہونگے۔
تو ان لاکھوں انسانوں کے دنیا میں دوبارہ آنے سے گھر گھر میں شور پڑ گیا ہو گا۔ اور ہر ایک
گھر میں یہی شغل اور یہی ذکر اور یہی تذکرہ مشروع ہو گیا ہوگا کہ مردوں سے پوچھتے ہونگے کہ کیا
آپ لوگ اس شخص کو جو لیسوع مسیح کہلاتا ہے حقیقت میں خدا جانتے ہیں۔ مگر چونکہ مردوں کی
اس گواہی کے بعد جیسا کہ امید تھی یہودی حضرت مسیح پر ایمان نہیں لائے اور نہ کچھ نرم دل ہوئے
بلکہ
اور بھی سخت دل ہو گئے تو غالبا معلوم ہوتا ہے کہ مردوں نے کوئی اچھی گواہی نہیں دی بلکہ
بلا توقف یہ جواب دیا ہوگا کہ ہرشخص اپنے اس دعوئے خدائی میں بالکل جھوٹا ہے اور خدا

پر بہتان باندھتا ہے۔ تبھی تو لاکھوں انسان بلکہ پیغمبروں اور رسولوں کے زندہ ہونے کے
بعد بھی یہودی اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے اور حضرت مسیح کو مار کر پھر دوسروں کے قتل
کی طرف متوجہ ہوئے۔ بھلا یہ بات سمجھ آسکتی ہے کہ لاکھوں راستیا کہ جو حضرت آدم سے
لے کہ حضرت کی تک اُس زمین پاک کی قبروں میں سوئے ہوئے تھے وہ سب کے سب
زندہ ہو جائیں اور پھر وعظ کرنے کے لئے شہر میں آئیں اور ہر ایک کھڑا ہو کر ہزار ہا انسانوں
کے سامنے یہ گواہی دے کہ در حقیقت میسوع مسیح خدا کا بیٹا بلکہ خود خدا ہے اس کی پوسیا کی
کرو اور پہلے خیالات چھوڑو ورنہ تمہارے لئے جہنم ہے جس کو خود ہم دیکھ کر آئے ہیں۔
اور پھر باوجود اس اعلیٰ درجہ کی گواہی اور شہادت رویت کے جو لاکھوں راستباز مردوں
کے منہ سے نکلی یہودی اپنے انکار سے بانہ نہ آئیں۔ ہمارا کانشنس تو اس بات کو نہیں مانتا۔
پس اگر فی الحقیقت لاکھوں راستباز فوت شدہ پیغمبر اور رسول و غیرہ زندہ ہوکر گواہی کے
لئے شہر میں آئے تھے تو کچھ شک نہیں کہ انہوں نے کچھ اُلٹی ہی گواہی دی ہوگی ۔ اور
ہرگز حضرت مسیح کی خدائی کو تصدیق نہیں کیا ہوگا۔ تبھی تو یہودی لوگ مردوں کی گواہیوں کو
شنکر اپنے کفر پر پہلے ہو گئے۔ اور حضرت مسیح تو اُن سے خدائی منوانا چاہتے تھے۔ مگر
وہ تو اس گواہی کے بعد نبوت سے بھی منکر ہو بیٹھے۔
غرض ایسے عقیدے نہایت مصر اور بداثر ڈالنے والے ہیں کہ ایسا یقین کیا
جائے کہ یہ لاکھوں مردے یا اس سے پہلے کوئی مردہ حضرت مسیح نے زندہ کیا تھا کیونکہ
ان مردوں کے زندہ ہونے کے بعد کوئی نیک نتیجہ پیدا نہیں ہوا۔ یہ انسان کی فطرت
میں ہے کہ اگر مثلاً کوئی شخص کسی دور دراز ملک میں جاتا ہے اور چند برس کے بعد ا اپنے
شہر میں واپس آتا ہے تو طبعا اُس کے دل میں یہ جوش ہوتا ہے کہ اُس ملک کے عجائب تو
غرائب لوگوں کے پاس بیان کرے اور اُس ولایت کے مجیب در عجیب واقعات سے ان لوگوں
کو اطلاع دے نہ یہ کہ اتنی مدت کی جدائی کے بعد جب اپنے لوگوں کو سہلے تو زبان بند رکھے

اور گونگوں کی طرح بیٹھا رہے بلکہ ایسے موقعہ میں دوسرے لوگوں میں بھی فطرتا یہ جوش پیدا
ہوتا ہے کہ ایسے شخص کے پاس دوڑے آتے ہیں اور اس ملک کے حالات اس سے پوچھتے
ہیں۔ اور اگر ایسا اتفاق ہو کہ ان لوگوں کے ملک میں کوئی غریب شکستہ حال وارد ہو جسکی
ظاہری حیثیت غریبانہ ہو اور وہ دعوی کرتا ہو کہ نہیں اس ملک کے بادشاہ ہوں جسے پایہ تخت کا
سیر کر کے یہ لوگ آئے ہیں۔ اور میں فلاں فلاں بادشاہ سے بھی اپنے شاہانہ مرتبہ میں اول
درجہ پر ہوں تو لوگ ایسے سیاحوں سے ضرور پوچھا کرتے ہیں کہ بھا یہ تو بتلا ہے کہ فلان شخص ہو
ان دنوں میں پہلے ملک میں اس ملک سے آیا ہوا ہے کیا سچ مچ یہ اس ملک کا بادشاہ ہے اور
پھر وہ لوگ بھیسا کہ واقعہ ہو بتلا دیا کرتے ہیں تو اس صورت میں جیسا کہ میں نے بیان
کیا ہے حضرت مسیح کے ہاتھ سے مردوں کانہ نہ ہونا فقط اس حالت میں قابل پذیرائی ہوتا
جبکہ وہ گواہی جو اُن سے پوچھی گئی ہوگی جس کا پوچھا جانا ایک طبعی امر ہے کوئی مفید نتیجه بخشتی
لیکن اس جگہ ایسا نہیں ہے نیس ناچار اس بات کے فرض کرنے سے کہ مرنے زندہ ہوئے تھے
اس بات کو بھی ساتھ ہی فرض کرنا پڑتا ہے کہ ان مردوں نے حضرت مسیح کے حق میں
کوئی معنی گواہی نہیں دی ہوئی جس سے ان کی چائی تسلیم کیاتی بلکہ ایسی گواہی دی ہوگی
جسے اور بھی فتنہ بڑھ گیا ہوگا۔ کاش اگر انسانوں کی جگہ دوسے چار پایوں کا زندہ کرنا
بیان کیا جاتا تو اس میں بہت کچھ پردہ پوشی منصور تھی۔ مثلاً یہ کہا جاتا کہ حضرت میں نے
کئی ہزار بیل نہ ندہ کئے تھے تو یہ بات بہت معقول ہوتی اور کسی کے اعتراض کے وقت
جبکہ مذکورہ بالا اعتراض کیا جاتا لیتے یہ کہا جاتا کہ ان مردوں کی گواہی کا نتیجہ کیا ہوا تو
ہم فی الفور کہہ سکتے کہ وہ تو بیل تھے اُنکی زبان کہاں تھی جو بھلی یا بری گواہی دیتے۔ بھلا وہ
تو لاکھوں مردے تھے جو حضرت مسیح نے زندہ کئے آج مثلاً چند مہندوؤں کو بلا کر پوچھو کہ
اگر تمہارے فوت شدہ باپ داد سے دس میں زندہ ہو کر دنیا میں واپس آجائیں اور گواہی
دیں کہ فلاں مذہب سچا ہے تو کیا پھر بھی تم کو اس مذہب کی سچائی میں شک باقی رہ جائیگا۔ تو

ہرگز نفی کا جواب نہیں دینگے پس یقینا سمجھو کہ دنیا میں کوئی ایسا انسان نہیں کہ استقدر انکشاف
کے بعد پھر بھی اپنے کفر اور انکار پر اڑا رہے۔ افسوس ہو کہ ایسی کہانیوں کی بندش میں ہمارے
ملک کے سیکھ خالصہ عیسائیوں سے اچھے رہے اور انہوں نے ایسی کہانیوں کے بنانے میں خوب
ہوشیاری کی۔ کیونکہ وہ بیان کرتے ہیں کہ اُنکے گوروبا وانا نکا نے ایک دفعہ ایک ہاتھی مردہ زندہ کیا تھا
اب یہ اس قسم کا معجزہ ہے کہ نتائج مذکورہ کا اعتراض اسپروار و نہیں ہوتا کیونکہ سکھ کہہ سکتے
ہیں کہ کیا ہاتھی کی کوئی بولنے والی زبان ہو کر تا با وا نانک کی تصدیق یا تکذیب کر تا غرض عوام
تو اپنی چھوٹی سی عقل کی وجہ سے ایسے معجزات پر بہت خوش ہوتے ہیں مگر مظالم عقلمند غیر قوموں کے
اعتراضیوں کا نشانہ بنکر کوفتہ خاطر ہوتے ہیں اور جس مجلس میں ایسی بیہودہ کہانیاں کی جائیں وہ
بہت شرمندہ ہوتے ہیں۔ اب چونکہ ہم کو حضرت سیح علیہ السلام سے ایسا ہی محبت اور اخلاص کا
تعلق ہے جیسا کہ عیسائیوں کو تعلق ہے بلکہ ہم کو بہت بڑھ کر تعلق ہے کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ وہ ھ
کس کی تعریف کرتے ہیں مگر ہم جانتےہیں کہ ہم کس کی تعریف کرتے ہیں کیونکہ ہم نے انکو دیکھا ہے
لہذا اب ہم اس عقیدہ کی اصل حقیقت کو کھولتے ہیں کہ جو انجیلوں میں لکھا ہے کہ صلیب کے
واقعہ کے وقت تمام راستباز فوت شدہ زندہ ہو کر شہر میں آگئے تھے۔
پس واضح ہو کہ یہ ایک کشفی امر تھا جو صلیب کے واقعہ کے بعد بعض پاک دل ی واضح ہوکہ یہ ایک اور تاج و کے کے بعد بعض لوگوں نے خواب کی طرح دیکھا تھا کہ گویا مقدس مردے زندہ ہو کر شہر میں آگئے ہیں۔ اور لوگوں
سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور جیسا کہ خوابوںکی تعبیر خدا کی پاک کتابوں میں کی گئی ہے۔ مثلاً لاقاتیںکرتے ہیںاور جیساکہ خدای کی گئی
جیسا کہ حضرت یوسف کی خواب کی تعبیر کی گئی۔ ایسا ہی اس خواب کی بھی ایک تعبیر تھی۔
اور وہ یہ تعبیر تھی کہ مسیح صلیب پر نہیں ملا اور خدا نے اسکو صلیب کی موت سے نجات
دیدی ۔ اور اگر ہم سے یہ سوال کیا جائے کہ یہ تعبیر نہیں کہاں سے معلوم ہوئی تو اس کا یہ
جواب ہے کہ فن تعبیر کے اماموں نے ایسا ہی لکھا ہے اور تمام معبرین نے اپنے تجربہ سے
سپر گواہی ایک نے کتار اہی دی ہے۔ چنانچہ ہم قدیم زمانہ کی ایک عام فن تعبیر یعنے صاحب کتاب تعطیر الانام
کی تعبیر کو اسکی اصل عبارت کے ساتھ ذیل میں لکھتے ہیں ۔ اور وہ یہ ہے۔ من رأی ان

·

آج 10 میں سے 10 باقی