باب ششم : حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیب سے نجات اور ہجرت
مسیحی انفاس, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الموتى وثبوا من قبورهم ورجعوا الى دورهم فانه يطلق من في السجن - ويكيهو كتاب
تعطير الأنام في تعبير المنام مصنفه قطب الزمان شیخ عبد الغني النابلی صفحه ۲۸۹ - ترجمه
اگر کوئی یہ خواب دیکھے یا کشفی طور پر مشاہدہ کرے کہ مردے قبروں میں سے نکل آئے اور اپنے
گھروں کی طرف رجوع کیا تو اس کی یہ تعبیر ہے کہ ایک قیدی قید سے رہائی پائیگا اور ظالموں
کے ہاتھ سے اس کو مخلصی حاصل ہوگی۔ طرز بیان سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایسا قیدی
ہوگا کہ ایک شان اور عظمت رکھتا ہوگا۔ اب دیکھ یہ تعمیر کیسی معقولی طور پر حضرت مسیح
علیہ السلام پر صادق آتی ہے اور فی الفور سمجھ آجاتا ہے کہ اسی اشارہ کے ظاہر کرنے
کے لئے فوت شده و استباز نزندہ ہو کر شہر میں داخل ہوتے نظر آئے کہ تا اہل فراست
معلوم کریں کہ حضرت مسیح صلیبی موت سے بچائے گئے۔
ایسا ہی اور بہت سے مقامات انجیلوں میں پائے جاتے ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ حضرت
مسیح علیہ السلام صلیہ کے ذریعہ سے نہیں کرے بلکہ مخلصی پار کسی دوست ملک میں چلے گئے۔
لیکن لیکن خیال کرتا ہوں کہ جس قدر یکں نے بیان کیا ہو و منصفوں کے سمجھنے کیلئے کافی ہے۔
مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۱ تا ۴۶
ممکن ہے کہ بعض دلوں میں یہ اعتراض پیدا ہو کہ انجیلوں میں یہ بھی تو بار بار ذکر
ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام صلیب پر فوت ہو گئے اور پھر زندہ ہو کر آسمان پر چلے
گئے۔ ایسے اعتراضات کا جواب میں پہلے بطور اختصار دے چکا ہوں۔ اور اب بھی۔
اس قدر بیان کر دینا مناسب خیال کرتا ہوں کہ جبکہ حضرت عیسی علیہ السلام صلیبی واقعہ
کے بعد حواریوں کو ملے اور گلیل تک سفر کیا اور روٹی کھائی اور کباب کھائے اور اپنے
زخم دکھلائے اور ایک رات ہم تمام الملوس حواریوں کے ساتھ رہے اور خفیہ طور پر
پلا طوس کے علاقہ سے بھاگے اور نبیوں کی سنت کے موافق اس ملک سے ہجرت
کی اور ڈرتے ہوئے سفر کیا تو یہ تمام واقعات اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ صلیب
رکھنے
پر فوت نہیں ہوئے تھے اور خانی جسم کے تم لوازم ایک ساتھ تھے اور کوئی نئی تبدیلی
انی میں پیدا نہیں ہوئی تھی اور آسمان پر چڑھنے کی کوئی عینی شہادت انجیل سے نہیں
ملتی اور اگر ایسی شہادت ہوتی بھی تب بھی لائق اعتبار نہ تھی۔ کیونکہ انجیل نویسیوں کی
یہ عادت معلوم ہوتی ہے کہ وہ بات کا بتنگڑ بنا لیتے ہیں اور ایک ذرہ سی بات پر حاشیے
چڑھاتے چڑھاتے ایک پہاڑ اس کو کر دیتے ہیں۔ مثلاً کسی انجیل نویس کے منہ سے نکل گیا کہ
مسیح خدا کا بیٹا ہے۔ اب دوسرا انجیل نویس اس فکر میں پڑتا ہے کہ اس کو پورا خدا بنا دے
اور تیسرا تمام زمین آسمان کے اختیار اُسکو دیتا ہے اور چوتھا دانشگان کہ دیتا ہے کہ وہی
ہے جو کچھ ہے اور کوئی وہ سرا خدا نہیں ۔ غرض اس طرح پر بھینچتے بھینچتے کہیں کا نہیں ہے لیجاتے
ہیں۔ دیکھو وہ رویا جس میں نظر آیا تھا کہ گویا مردے قبروں میں سے اُٹھ کر شہر میں چلے گئے۔
اب ظاہری معنوں پر زور دیکر یہ جتلایا گیا کہ حقیقت میں مردے قبروں میں سے باہر نکل آئے تھی
اور یہ علم شہر میں آکر اور لوگوں سے ملاقاتیں کی تھیں۔ اس جگہ غور کرو کہ کیسے ایک ایک پر کا کور
بنایا گیا پھر وہ ایک کو ا نہ رہا بلکہ لاکھوں کو لے اُڑائے گئے۔ جس جگہ مبالغہ کا یہ حال
ہو اُس جگہ حقیقتوں کا کیونکر پتہ لگے۔ غور کے لاتی ہے کہ ان انجیلوں میں جو خدا کی کتابیں
کہلاتی ہیں ایسے ایسے مبالغات بھی لکھے گئے کہ مسیح نے وہ کام کئے کہ اگر وہ سب کے
سب لکھے جاتے تو وہ کتابیں جن میں وہ لکھے جاتے دنیا میں نہ سما سکتیں۔ کیا اتنا مبالغہ
طریق دیانت و امانت ہے۔ کیا یہ سچ نہیں ہو کہ اگر مسیح کے کام ایسے ہی غیر محدود اور
حد بندی سے باہر تھے تو تین برس کی حدیں کیونکر آگئے۔ ان انجیلوں میں یہ بھی خرابی ہے کہ
یض پہلی کتابوں کے حوالے غلط بھی دیئے ہیں ۔ شجرہ نسب میچ کو بھی صحیح طور پر لکھ نہ سکے۔
انجیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ان بزرگوں کی عقل کچھ موٹی تھی یہانتک کہ بعض حضرت
مسیح کو بھوت سمجھ بیٹھے اور ان انجیلوں پر قدیم سے یہ بھی الزام چلا آتا ہے کہ وہ اپنی صحت
و کوئی بیان نہیں کرتا کہیں اس بات کا گواہ ہوں اور میری آنکھوں نے دیکھا ہے کہ وہ آسمان پر چڑھ گئے تھے۔ منظر
پر باقی نہیں رہیں۔ اور خود جس حالت میں بہت سی اور بھی کتابیں انجیل کے نام سے
تالیف کی گئیں۔ تو ہمارے پاس کو ہمارے پاس کوئی پختہ دلیل اس بات پر نہیں کہ کیوں اُن دوسری
کتابوں کے سب کے سب مضمون رو کئے جائیں اور کیوں ان انجیلوں کا نگل لکھا ہوا مان
لیا جائے ۔ ہم خیال نہیں کر سکتے کہ کبھی دوسری انجیلوں میں اس قدر بے اصل مبالغات
ہم
لکھے گئے ہیں جیسا کہ ان چار انجیلوں میں عجیب بات ہے کہ ایک طرف تو ان کتابوں میں
مسیح کا پاک اور بے دارغ چال چلن مانا جاتا ہے اور دوسری طرف اس پر ایسے الزام لگائے
جاتے ہیں جو کسی ماستبانہ کی شان کے ہرگز مناسب نہیں ہیں مثلاً اسرائیلی نبیوں نے یوں تو
توریت کے منشاء کے موافق ایک ہی وقت میں ضد ہا بیویوں کو رکھانا پاکوں کی نسل کثرت سے
پیدا ہو۔ مگر آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا ہ کسی نہ نے ان بے قیدی کا یہ نمونہ دکھلایا کہ ایک
ناپاک بد کردار عورت اور شہر کی مشہور فاسقہ اسکے بدن سے اپنے ہاتھ لگائے اور اسکے سر پر
حرام کی کمائی کا تیل ملے اور اپنے بال اسکے پاؤں پر ملے اور وہ یہ سب کچھ ایک جوان ناپاک یہ کچھ
خیال عورت سے ہونے دے اور منع نہ کرے۔ اسجگہ صرف نیک فنی کی برکت سے انسان ان اور ہام
سے بچ سکتا ہے جو طبعاً ایسے نظارہ کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن بہر حال یہ نمونہ دوسروں
کے لئے اچھا نہیں ۔ غرض ان انجیلوں میں بہت سی باتیں ایسی بھری پڑی ہیں کہ وہ بتلا رہی ہیں
شاگرد نہیں ہیں۔ مثلاً انجیل متی کا یہ قول یا اور یہ بات آجتک یہودیوں میں مشہور ہے"
کیا اس کا لکھنے والا متی کو قرار دینا صحیح اور مناسب ہو سکتا ہے ؟ کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ
اس انجیل متی کا لکھنے والا کوئی اور شخص ہے جومستی کی وفات کے بعد گذرا ہے۔ پھر اسی انجیل
متی بات آیت ۱۲ و ۱۳ میں ہے " تب انہوں نے یعنے یہودیوں نے بزرگوں کے ساتھ اکٹھے
ہو کر صلاح کی اور ان پہرہ والوں کو بہت روپے دیئے اور کہا تم کہو کہ رات کو جب ور کہا تم ہو کہ اس کو جب ہم سوتے
تھے۔ اُسکے شاگر دینے مسیح کے شاگرہم کر اُسے چرا کر لے گئے ۔ دیکھیں کیسی تھی اور نامعقول ۔ دیکھو او نا باتیں
ہیں۔ اگر اس سے مطلب یہ ہے کہ یہودی اس بات کو پوشیدہ کرنا چاہتے تھے کہ لیسوع مردوں
میں
کئی اٹھا ہے اس لئے انہوں نے پہرہ والوں کو رشوت دی تھی کہ تا عظیم الشان معجزه ی
اُن کی قوم میں مشہور نہ ہو۔ تو کیوں یسوع نے جس کا یہ فرض تھا کہ اپنے اس معجزہ کی
یہودیوں میں اشاعت کرتا۔ اُس کو مخفی رکھا بلکہ دوسروں کو بھی اسکے ظاہر کرنے سے منع کیا۔
اگر یہ کہو کہ اُس کو پکڑے جانے کا خوف تھا تو میں کہتا ہوں کہ جب ایک دفعہ خدا تعالیٰ کی تقدیر
اُس پر وارد ہو چکی د ہو چکی اور وہ مرکز پھر جلالی جسم کے ساتھ زندہ ہو چکا تو اب اُسکو یہودیوں کا کیا خوت
تھا۔ کیونکہ اب یہودی کسی طرح اکسیر قدرت نہیں پاسکتے تھے۔ اب تو وہ فانی زندگی سے ترقی
پاچکا تھا۔ افسوس کہ ایک طرف تو اس کا جلالی جسم سے زندہ ہونا اورسواریوں کوملنا اور لیل
کی طرف جانا اور پھر آسمان پر اٹھائے جانا بیان کیا گیا ہے اور پھر بات بات میں اس جلالی
جسم کے ساتھ بھی بیویوں کا خوف ہے اُس ملک سے پوشیدہ طور پر بھاگتا ہو کہ تاکوئی یہودی
دیکھ نہ لے اور جان بچانے کے لئے ستر کوس کا سفر جلیل کی طرف کرتا ہے۔ بار بار منع کرتا ہے کہ
یہ واقعہ کسی کے پاس بیان نہ کرو کیا یہ جلالی جسم کے چین اور علامتیں ہیں ؟ نہیں بلکہ اصل
حقیقت یہ ہے کہ کوئی جلالی اور نیا جسم نہ تھا وہی زخم آلودہ جسم تھا جو جان نکلنے سے بچایا
گیا۔ اور چونکہ یہودیوں کا پھر بھی اندیشہ تھا اس لئے برعایت ظاہر اسباب مسیح نے
اس ملک کو کھوڑو یا اسکے مخالف چقدر باتیں بیان کی جاتی ہیں وہ سب کی سب بیہودہ
اور خام خیال ہیں کہ پہرہ داروں کو یہودیوں نے رشوت دی کہ تم یہ گواہی دو کہ حواری لاش کو
چرا کر لے گئے اور ہم سوتے تھے ۔ اگر وہ سوتے تھے تو ان پر یہ سوال ہو سکتا ہے کہ
تم کو سونے کی حالت میں کیونکر معلوم ہوگیا کہ یسوع کی لاش کو چوری اٹھا لے گئے ۔ اور کیا صرف
اتنی بات ہے کہ یشوع قبر میں نہیں کوئی عقلمند سمجھ سکتا تھا کہ وہ آسمان پر چلا گیا ہے کیا
دنیا میں اور اسباب نہیں جن سے قبریں خالی رہ جاتی ہیں ؟ اس بات کا بار ثبوت تو
میسج کے ذمہ تھا کہ وہ آسمان پر جانے کے وقت دو تین سو یہودیوں کو ملتا اور بلا طوس
سے بھی ملاقات کرتا چلالی جسم کے ساتھ اس کو کس کا خوف تھا مگر اس نے یہ طریق اختیار نہیں
کیا اور اپنے مخالفوں کو ایک ذرہ ثبوت نہیں دیا بلکہ خوفناک دل کے ساتھ جلیل کی طرف بھاگا
اس لئے ہم قطعی طور پر یقین رکھتے اور مانتے ہیں کہ اگر چہ یہ سچ ہے کہ وہ اس قبرمیں سے نکل
گیا جو کو ٹھے کی طرح کھڑکی دار تھی اور یہ بھی سچ ہے کہ وہ پوشیدہ طور پر جواریوں کو ملا مگر یہ
ہرگز یہ نہیں کہ اس کوئی نیا جلالی جسم پایا۔ وہی جسم تھا اور وہی زخم تھے اور وہی خوف دل میں
تھاکہ مبادا بد بخت یہودی پھر پکڑ لیں متی باب ۲۸ آیت ، ۸۰ دور ۱۰ کو غور سے پڑھو۔ ان
آیات میں صاف طور پر لکھا ہوا ہے کہ وہ عورتیں جنکو کسی نے یہ پتہ دیا تھا کہ مسیح جیتا ہے اور
جلیل کیطرف جارہا ہے اور کہنے والے نے چپکے سے یہ بھی کہا تھا کہ شاگردوں کو جاکر یہ خبر کر دو۔
وہ اس بات کو سنکر خوش تو ہوئیں مگر بڑی خوفناک حالت میں روانہ ہوئیں یعنے یہ اندیشہ
تھا کہ اب بھی کوئی شر پر یہودی مسیح کو پکڑ نہ لے۔ اور آیت 9 میں ہے کہ جب عورتیں شاگردوں
کو خبر دینے جاتی تھیں تو یسوع انھیں ملا اور کہا سلام ۔ اور آیت دس میں ہے کہ یسوع نے
انھیں کہا مت ڈرو یعنے میرے پکڑے جانے کا اندیشہ نہ کرو پر میرے بھائیوں کو کہو کہ جلیل کو
ں وہاں مجھے دیکھیں گے۔ یعنے یہاں میں ٹھہر نہیں سکتا کہ دشمنوں کا اندیشہ ہے ۔ غرض اگر
فی الحقیقت مسیح مرنے کے بعد جلالی جسم کے ساتھ زندہ ہوا تھاتو یہ بارثبوت اس پر تھا کہ وہ نہیں
*
جائیں
نے
زندگی کا یہودیوں کو ثبوت دیتا۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ وہ اس بار ثبوت سے سبکدوش نہیں ہوا۔
یہ ایک بدیہی بیہودگی ہے کہ ہم یہودیوں پر الزام لگاہیں کہ انہوں نے مسیح۔ نے مسیح کے دوبارہ زندہ ہوتے
کے ثبوت کو روک دیا بلکہ مسیح نے خود اپنے دوبارہ زندہ ہونے کا ایک ذرہ ثبوت نہیں دیا بلکہ بھاگنے
اور چھپنے اور کھانے اور سونے اور زخم دکھلانے سے اس بات کا ثبوت دیا کہ وہ صلیب پر نہیں مرا۔
مسیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۶ تا ۵۰
وہ لوگ جو مسیح کو خدا جانتے ہیں ان میں سے یہ فرقہ بھی ہے جو بہت سے دلائل کے
نوٹ ۔ انجکہ مسیح نے عورتوں کو ان الفاظ سے تسلی نہیں دی کہ اب میں نئے اور جلالی حسیم کے ساتھ اٹھا ہوں اب میرے پر ساتھ اتنا ہوں اب پر
کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا بلکہ عورتوں کو کم اور دیکھ کر معمولی تستی وہی جو ہمیشہ مرد عورتوں کو دیا کرتے ہیں۔ غرض جلالی قسم کا کوئی
ثبوت نہ دیا بلکہ اپنا گوشت اور ہڈیاں دکھا کر معمولی مہم کا ثبوت دے دیا۔ منظر
ساتھ ثابت کرتے ہیں کہ مسیح ہر گز آسمان پر نہیں گیا بلکہ صلیب سے نجات پاکر کسی
ملک کی طرف چلا گیا اور وہیں مر گیا۔ چنانچہ سوپر نیچرل ریلیجن صفحہ ۵۲۲ میں اس بارے
میں جو عبارت ہے اس کو ہم معہ ترجمہ ذیل میں لکھتے ہیں۔ اور وہ یہ ہے :-
پہلی تفسیر جو لائق محققین نے کی The first explanation adopted
صلیب پر نہیں مرا بلکہ صلیب سے being taken alive and his body
زندہ اتار کر اس کا جسم اس کے
by some able critics is that Jesus ہے وہ یہ ہے کہ یسوع دراصل
not really die on the Cross but
being delivered to friends, he
subsequently revived۔ In support
Jesus is represented by Gospels as
دوستوں کے حوالے کیا گیا اور وہ of this theory it is argued that
آخر بیچ نکلا۔ اس عقیدہ کی تائید میں expiring after having been but
یہ دلائل پیش کئے جاتے ہیں کہ three or six hours upon the Cross
اناجیل کے بیان کے مطابق یسوع unprecedentedly rapid death۔ It is
صلیب پر تین گھنٹے یا چھ گھنٹہ رہ کر
فوت ہوا۔ لیکن صلیب پر ایسی
جلدي موت کبھی پہلے واقع نہیں
ہوئی تھی۔ یہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے
کہ صرف اس کے ہاتھوں پر میخیں
ماری گئی تھیں۔ اور پاوں پر میخیں
نہیں لگائی گئی تھیں چونکہ یہ عام قاعدہ
نہ تھا کہ ہر ایک مصلوب کی ٹانگ
توڑی جائے اس واسطے تین انجیل
شهد
which would have been but
affirmed that only the hands and
not the feet were nailed to the
Cross۔ The crucifragian not usua-
نویسوں نے تو اس کا ذکر ہی نہیں ly accompanying crucifixion is
کیا۔ اور چوتھے نے بھی صرف اپنے dismissed as unknown to three
طرز بیان کی تکمیل کی خاطر اس امر کا the fourth evangelist for dogame
synoptrits and only inserted by
بیان کیا اور جہاں ٹانگ توڑنے کا ذکر tic reasons and of course the
lance disappears with the leg
breaking۔ Thus the apparent نہیں ہے تو ساتھ ہی برچھی کا واقعہ
بھی کالعدم ہو جاتا ہے پیس - death was that profound faintn
ظاهراً موت جو واقع ہوئی
وہ ایک سخت بیہوشی تھی جو کہ چھ گھنٹہ
ess which might well fall upon an
organization after some hours of
physical and mental agony on
the Cross, following continued
کے جسمانی اور دماغی صدموں کے strain and fatigue of the previous
بعد اس کے جسم پر پڑی کیونکہ گذشتہ ine supad
میں گذری تھی جب اسے کافی پھر
صحت حاصل ہو گئی تو اپنے حواریوں
as soon
night۔ As
sufficiently recovered it is suppo-
sed that Jesus visited his disciples
a few times to reassure them, but
with pre-caution on account of
the Jews, and was by them
believed to have risen from the
dead, as indeed' he himself may
likewise have supposed, reviving
of death۔ Seeing however that his
as
death had set the crown upon his
work the master withdrew into
شب بھی متواتر تکلیف اور تھکاوٹ
کو پھر یقین دلانے کے واسطے کئی دفعہ
ملا۔ لیکن یہودیوں کے سبب نہایت
احتیاط کی جاتی تھی۔ حواریوں نے
اس وقت یہ سمجھا کہ یہ مرکز زندہ ہوا
ہے۔ اور چونکہ موت کی سی بیہوشی impenetrable obscurity and was
heard no more۔
تک پہنچ کر وہ پھر بحال ہوا اس واسطے
ممکن ہے کہ اس نے آپ بھی
در اصل یہی سمجھا ہو کہ میں مرکز پھر
زندہ ہوا ہوں اب جب استاد نے
دیکھا کہ اس موت نے میرے کام
کی تکمیل کر دی ہے تو وہ پھر کسی
ناقابل حصول اور نامعلوم تنہائی کی
جگہ میں چلا گیا اور مفقود الخبر ہو
گیا۔ گھرور رجس نے شنٹوڈ کے اس
مسئلہ کی نہایت قابلیت کے ساتھ
Gfrorer maintains the
تائید کی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ یہود theory of Scheintod with great
کے حکام کے درمیان یسوع کے ability thinks that Jesus had a
مرید۔
believers amongst the rulers of
تھے جو کہ اس کو اگرچہ اس the Jews who although they
مخالفت سے بچا نہیں سکتے تھے تاہم could not shield him from the
ان کو امید تھی کہ ہم اس کو مرنے
سے بچالیں گے۔ یوسف ایک rich man found the means of
دولت مند آدمی تھا۔ اور اسے مسیح
کے بچانے کے وسائل مل گئے۔ نئی
قبر بھی اس مقام صلیب کے قریب
opposition against him still hoped
to save him from death۔ Joseph a
doing so۔ He prepared the new
ہی اس نے تیار کرائی ۔ اور جسم بھی sepulchre close to the place of
جو بہت سے مصالح خرید لایا تھا تو وہ nse quantity of spices bought by
execution to be at hand, begged
the body from Pilate-the imme-
Nicomedus being merely to distr-
act the attention of Jews, Jesus
پلاطوس سے مانگ لیا۔ اور نکومیڈس
صرف یہود کی توجہ ہٹانے کے واسطے
تھے اور یسوع کو جلدی قبر میں رکھا being quickly carried to the
گیا۔ اور ان لوگوں کی سعی سے وہ بچ telechart was restored to lite by
گیا۔ گھرور نے یوحنا باب
۲۰۔ آیت کے ا کی مشہور آیت کی
عجیب تفسیر کی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ
مسیح کا جو یہ فقرہ ہے کہ میں ابھی اپنے
باپ کے پاس نہیں گیا۔ اس فقرہ
میں آسمان پر جانے سے مراد
صرف مرنا ہے اور یسوع نے جو یہ کہا
ہے کہ مجھے نہ چھوڑ کیونکہ میں ابھی
efforts۔
He interprets the famous verse
John XX:17 curiously۔ The expreتک گوشت اور خون ہوں۔ اس
ssion 'I have not ascended to
میں گوشت اور خون ہونے سے بھی my father He takes as medeading
ہی مراد ہے کہ میں ابھی مرا simply the act of dying going to
Heaven' and the reply of Jesus is
equivalent to "Touch me not for 1
am still flesh and blood, I am not
yet dead, Jesus sees his, disciples
نہیں۔ یسوع اس واقعہ کے بعد
پوشیدہ طور پر کئی دفعہ اپنے حواریوں
کو ملا اور جب اسے یقین ہو گیا کہ اس only a few times mysteriously
کی موت نے اس کے کام کی and believing that he had set the
final seal to the truth of his work
صداقت پر آخری مہر لگادی ہے تو وہ by his death he then retires into
پھر کسی نا قابل حصول تنہائی میں چلا impen enable die Wabrhit Helion
گیا۔ دیکھو کتاب سوپر نیچرل
ریلیجن صفحه ۵۲۳
p۔231۔
impenetrable gloo! Das Heiligh-
(P p۔523 of the Supernatural
religion)
اور یاد رہے کہ حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی موت کے مسئلہ کو مسلمان عیسائیوں
سے زیادہ سمجھ سمجھ سکتے ہیں کیونکہ قرآن شریف میں اس کی موت کا بار بار ذکر ہے۔ لیکن
بعض نادانوں کو یہ دھوکا لگا ہوا ہے کہ اس آیت قرآن شریف میں یعنی
وما قتلوه وما صلبوه ولكن شبه لهم میں لفظ شبہ سے مراد یہ ہے کہ
حضرت عیسی کی جگہ کسی اور کو سولی دیا گیا اور وہ خیال نہیں کرتے کہ ہر ایک شخص کو اپنی
جان پیاری ہوتی ہے۔ ے۔ پس اگر کوئی اور شخص حضرت عیسی کی جگہ صلیب دیا جاتا تو
صلیب دینے کے وقت ضرور وہ شور مچاتا کہ میں تو عیسی نہیں ہوں ۔ اور کئی دلائل اور
کئی امتیازی اسرار پیش کر کے ضرور اپنے تئیں بچالیتا نہ یہ کہ بار بار ایسے الفاظ منہ پر لاتا جن
سے اس کا عیسی ہونا ثابت ہوتا۔ رہا لفظ شبه لهم - سو اس کے وہ معنی
نہیں ہیں جو سمجھے گئے ہیں اور نہ ان معنوں کی تائید میں قرآن اور احادیث نبویہ سے کچھ پیش
کیا گیا ہے بلکہ یہ معنے ہیں کہ موت کا وقوعہ یہودیوں پر مشتبہ کیا گیا۔ وہ یہی سمجھ بیٹھے کہ
ہم نے قتل کر دیا ہے حلانکہ مسیح قتل ہونے سے بچ گیا۔ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہہ سکتا
ہوں کہ اس آیت میں شبه لهم - کے یہی معنے ہیں اور یہ سنت الله
ہے۔ خدا جب اپنے اپنے محبوبوں کو کو بچانا بچانا چاہتا ہے تو ایسے دھو کا میں مخالفین کو ڈال دیتا
ہے۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب غار ثور میں پوشیدہ ہوئے تو وہاں بھی ایک قسم
کے شبته لهم سے خدا نے کام لیا۔
تحفہ گولڑویہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۳۳ تا ۳۳۸
*
صلیبی موت سے نجات کے بارہ میں قرآن
شریف اور احادیث صحیحہ کی شہادتیں
یہ دلائل جو آپ ہم اس باب میں لکھنے لگے ہیں بظاہر ان کی نسبت ہر ایک کو خیال پیدا ہوگا ہو گا کہ
عیسائیوں کے مقابل پر ان وجوہات کو پیش کرنا بے فائدہ ہے کیونکہ وہ لوگ قرآن شریف
یا کسی حدیث کو اپنے لئے حجت نہیں سمجھ سکتے۔ لیکن ہم نے محض اس غرض سے اُن کو
لکھا ہے کہ تا عیسائیوں کو قرآن شریف اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک معجزہ معلوم
ہو۔ اور اُن پر یہ حقیقت کھلے کہ کیونکہ وہ سچائیاں جو صدہا برس کے بعد اب معلوم
ہوئی ہیں وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم نے علیہ اور نے پہلے سے بیان کردی ہیں۔
چنا نچہ اُن میں سے کسی قدرویل میں لکھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے۔ وما قتلوه وما صلبوه ولكن
شبه لهم الآية وما قتلوه يقينا الآية یعنے یہودیوں نے نہ حضرت مسیح کو در حقیقت
قتل کیا اور نہ بذریعہ صلیب ہلاک کیا بلکہ اُن کو محض ایک شبہ پیدا ہوا کہ گویا کو پیدا ہوا کہ گویا حضرت
عیسی صلیب پر فوت ہو گئے ہیں اور ان کے پاس وہ دلائل نہیں ہیں جن کی وجہ سے اُن
کے وال اس بات پر مطمئن ہو سکیں کہ یقینا حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیب پر جان
نکل گئی تھی۔
مسیح
ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے یہ بیان فرمایا ہے کہ اگر چہ یہ سچ ہے کہ بظاہر
صلیب پر کھینچا گیا اور اس کے مارنے کا ارادہ کیا گیا مگر یہ محض ایک دھوکا ہے
کہ یہودیوں اور عیسائیوں نے ایسا خیال کر لیا کہ در حقیقت حضرت مسیح علیہ السلام
کی جان صلیب پر نکل گئی تھی بلکہ خدا نے ایسے اسباب پیدا کر دیئے جن کی وجہ سے
وہ صلیبی موت سے بچے رہا۔ اب انصاف کرنے کا مقام ہے کہ جو کچھ قرآن کریم نے یہود ب انصاف کرنے کا کہ جوکچھ
اور نصاری کے برخلاف فرمایا تھا آخر کار وہی بات سچی نکلی۔ اور اس زمانہ کی اعلیٰ
بات اور
اعلیٰ
درجہ کی تحقیقات سے یہ ثابت ہو گیا کہ حضرت مسیح در حقیقت صلیبی موت سے بچائے
گئے تھے۔ کتابوں کے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمیشہ یہودی اس بات کا جواب سے ہمیشہ
دینے سے قاصر ہے کہ کیونکہ حضرت مسیح علیہ السلام کی جان بغیر ہڈیاں توڑنے کے صرف کی جانب
دو تین گھنٹہ میں نکل گئی۔ اسی وجہ سے بعض یہودیوں نے ایک اور بات بنائی ہے کہ
ہم نے مسیح کو تلوار سے قتل کر دیا تھا۔ حالانکہ یہودیوں کی پرانی تاریخ کے رو سے مسیح کو
تلوار کے ذریعہ سے قتل کرنا ثابت نہیں ۔ یہ اللہ تعالے کی شان ہے کہ مسے بچانے
کے لئے اندھیرا ہوا۔ بھونچال آیا۔ پلا طوس کی بیوی کو خواب آئی ۔ سبت کے دن کی رات
قریب آگئی جس میں مصلوبوں کو صلیب پر رکھنا روانہ تھا۔ حاکم کا دل بوجہ ہولناک خواب
کے مسیح کے چھڑانے کے لئے متوجہ ہوا۔ یہ تمام واقعات خدا نے اس لئے ایک ہی
دفعہ پیدا کر دیئے کہ تاسیح کی جان بچ جائے۔ اس کے علاوہ مسیح کو غشی کی حالت میں
کر دیا کہ تا ہر ایک کو مردہ معلوم ہو۔ اور یہودیوں پر اس وقت ہیبت ناک نشان
بھونچال وغیرہ کے دکھلا کر بند دلی اور خوف اور عذاب کا اندیشہ طاری کر دیا۔ اور
یہ دھڑ کہ اس کے علاوہ تھا کہ سبت کی رات میں لاشیں صلیب پر نہ رہ جائیں۔ پھر یہ
بھی ہوا کہ یہودیوں نے مسیح کو غشی میں دیکھ کر سمجھ لیا کہ فوت ہو گیا ہے۔ اندھیرے اور ی
بھونچال اور گھبراہٹ کا وقت تھا۔ گھروں کا بھی اُن کو فکر پیڑا کہ شاید اس بھونچال
اور اندھیرے سے بچوں پر کیا گذرتی ہوگی ۔ اور یہ دہشت بھی دلوں پر غالب ہوئی کہ اگر سے اور یہ پر
شخص کا ذب اور کافر تھا جیسا کہ ہم نے دل میں سمجھا ہے تو اسکے اس دکھ دینے کے کہ ہم نے
وقت ایسے ہولناک آثار کیوں ظاہر ہوئے ہیں جو اس سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ نارکلیوں ہیں ؟
لہذا انکے دل بے قرار ہو کر اس لائق نہ رہے کہ وہ مسیح کو اچھی طرح دیکھتے کہ آیا مر گیا
یا کیا حال ہے۔ مگر در حقیقت یہ سب امور مسیح کے بچانے کے لئے خدائی تدبیریں
م
تھیں۔ اسی کی طرف اس آیت میں اشارہ ہے۔ ولكن شبه لهم یعنے یہود
مسیح کو جان سے مارا نہیں ہے لیکن خدا نے ان کو شبہ میں ڈال دیا کہ گویا جان مار
دیا ہے ۔ اس سے راستبازوں کو خدائے تعالیٰ کے فضل پر پڑی امید ہی ہو
کہ جس طرح اپنے بندوں کو چاہے بچالے۔
سیح ہندوستان میں۔ روحانی خزائن جاء فحه ۵۰ تا ۵۲
اور قرآن شریف میں ایک یہ بھی آیت حضرت مسیو ق میں ہو۔ وجيها
في الدنيا والآخرة ومن المقربین اس کا ترجمہ یہ نہ دنیا میں بھی مسیح کو
اس کی زندگی میں باہت یعنے عزت اور مرتبہ اور عام لوگوں کی نظر میں عظمت اور بزرگی وسبا
ملے گی اور آخرت میں بھی ۔ اب ظاہر ہے کہ حضرت مسیح نے ہیرو دوس اور پیلاطوس
کے علاقہ میں کوئی عزت نہیں پائی بلکہ غایت درجہ کی تحقیر کی گئی ۔ اور یہ خیال کہ دنیا میں
پھر آ کر عزت اور بزرگی پائیں گے۔ یہ ایک بے اصل وہم ہے جو نہ صرف خدا تعالیٰ
کی کتابوں کے نشاء کے مخالف بلکہ اسکے قدیم قانون قدرت سے بھی مغائر اور مبائن اور
پھر ایک بے ثبوت امر ہے مگر واقعی اور میچی بات یہ ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے اس
بد بخت قوم کے ہاتھ سے نجات پا کر جب ملک پنجاب کو اپنی تشریف آوری سے فخر بخشا۔ تو
اس ملک میں خدای تعالی نے انکو بہت عربیت دی اور بنی اسرائیل کی دس تو میں جو گر تھیں کی دس تو جوکہ تھے
اس جگہ آکر ان کو مل گئیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بنی اسرائیل اس ملک میں آکر اکثر ان میں
سے بدھ مذہب میں داخل ہو گئے تھے اور بعض ذلیل قسم کی بت پرستی میں پھنس گئے تھے۔
سو اکثر ان کے حضرت مسیح کے اس ملک میں آنے سے راہ راست پر آگئے ۔ اور چونکہ
حضرت مسیح کی دعوت میں آنے والے نبی کے قبول کرنے کے لئے وضعیت تھی اس لئے
وہ دس فرقے جو اس ملک میں آکر افغان اور کشمیری کہلائے۔ آخر کار سب کے سب