باب ہفتم محرّف و مبدل کتب
مسیحی انفاس, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مسکی ان کو اٹھانی پڑی ہے۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۹۳
وہ
جال ہے
اگر انجیل لفظاً ومعناً خدا تعالیٰ کا کلام ہوتا اور اس میں ایسی خوبیاں پائی جاتیں ایسی خوبیاں پائی
جن کا انسان کے کلام میں پائے جانا ممتنع اور محال ہے ۔ تب وہ بلاشبہ بے نظیر ٹھہرتی ۔ مگر
خوبیاں تو انجیل میں سے اسی زمانہ میں رخصت ہو گئیں گئیں جب جب حضرات عیسائیوں نے
نفسانیت سے اس میں تصرف کرنا شروع کیا ۔ نہ وہ الفاظ رہے نہ وہ معانی رہے نہ وہ اناجیل محرف و مبدل
حکمت نہ وہ معرفت سواب اے حضرات آپ لوگ ذرا ہوش سنبھال کر جواب دیں کہ ہیں۔
جب ایک طرف تکمیل ایمان بے مثل کتاب پر موقوف ہے ۔ اور دوسری طرف آپ
لوگوں کا یہ حال ہے کہ نہ قرآن شریف کو مانیں اور نہ ایسی کوئی دوسری کتاب نکال کر
دکھلاویں جو بے مثل ہو۔ تو پھر آپ لوگ کمال ایمان ویقین کے درجہ تک کیونکر پہنچ سکتے
ہیں اور کیوں بے فکر بیٹھے ہیں۔ کیا کسی اور کتاب کے نازل ہونے کی انتظار ہے۔ یا بر ہمو
جی بننے کا ارادہ ہے۔ اور ایمان اور خدا کی کچھ پرواہ نہیں۔ اب دیکھئے کہ قرآن شریف کی
بے نظیری کے انکار نے آپ کو کہاں سے کہاں تک پہنچایا۔ اور ابھی ٹھہر لیئے اس پر ختم
نہیں آپ کے اس اعتقاد سے تو خدا کی ہستی کی بھی خیر نظر نہیں آتی۔ کیونکہ جیسا ہم پہلے
لکھ چکے ہیں یں۔ ۔ بڑا بھاری نشان خدا کی ہستی کا یہی ہے ہے کہ کہ جو جو کچھ اس کی طرف سے ہے وہ
ایسی حالت بے نظیری پر واقعہ ہے کہ اس صانع بے مثل پر صانع بے مثل پر دلالت کر رہا ہے۔ اب جب
کہ وہ بے نظیری انجیل میں ثابت نہ ہوئی اور قرآن شریف کو آپ لوگوں نے قبول نہ کیا تو اس
صورت میں آپ لوگوں کو یہ ماننا پڑا کہ جو کچھ خدا کی طرف سے ہے اس کا بے نظیر ہونا یہ
ضروری نہیں۔ اور اس اعتقاد سے آپ لوگوں کو یہ لازم آیا کہ یہ اقرار کریں کہ جو چہ کہ جو چیزیں
خدا کی طرف سے صادر ہیں ان کے بنانے میں کوئی دوسرا بھی قادر ہے۔ تو اس قول کے
بموجب معرفت صانع عالم پر کوئی نشان نہ رہا۔ گویا آپ کے مذہب کا یہ خلاصہ ہوا کہ
خدائے تعالی کی ہستی پر کوئی عقلی دلیل قائم نہیں ہو سکتی ۔ تو اب آپ ہی انصاف کیجئے کہ
کیا آپ کے دہریہ بننے میں کچھ کسر رہ گئی۔ کیا آپ لوگوں میں ایسی کوئی بھی روح نہیں کہ جو دہریہ بنے
اس بار یک دقیقہ کو مجھے کہ قرآن سے انکار کرنا حقیقت میں رحمان پر حملہ ہے ۔ جس
کتاب کے رو سے اس کی صفات کا بے مثل ہونا ثابت ہوتا ہے۔ اس کے وجود کا پتہ لگتا
ہے اس کا منزہ اور مقدس ہونا مانا جاتا ہے ۔ اس کی واحدانیت پھیلتی ہے۔ اس کی گم گشتم
توحید قائم ہوتی ہے۔ اسی کتاب سے آپ لوگ مونہہ پھیرتے ہیں۔ بد قسمتی ہے یا یا نہیں؟
براہین احمدیہ ۔ روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۳۶ تا ۴۴۵
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جب اصل انجیل ہی ان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو کیوں یہ امر قرین قیاس نہ مانا جائے
کہ اس میں تحریف کی گئی ہے۔ کیونکہ مسیح اور اس کی ماں کی زبان عبرانی تھی ۔ جس ملک کی اسکی
جب انجیل ہی ان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو میں رہتے تھے وہاں عبرانی بولی جاتی تھی۔ صلیب کی آخری ساعت میں مسیح کے منہ سے
کیوں یہ امر قرین قیاس جو کچھ نکلا وہ عبرانی تھا۔ یعنی ایلی ایلی لما سبقتانی ۔ اب بتاؤ کہ جب اصل انجیل ہی کا پتہ الی لما - بتاؤ کہ نہ مانا جائے میں
ور اسی کی ایس ای ندارد ہے تو اس ترجمہ پر کیا دوسرے کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کہے اصل انجیل پیش
کرو۔ اس صورت میں تو عیسائی یہودیوں سے بھی گر گئے۔ کیونکہ انہوں نے اپنی اصلی
کتاب کو تو گم نہیں کیا۔
پھر انجیل میں مسیح نے کہا ہے کہ ” میری انجیل “ اب اس لفظ پر غور کرنے سے بھی میری انجیل ! صاف معلوم ہوتا ہے کہ اصل مسودہ انجیل کا کوئی صحیح نے بھی لکھا ہو اور یہ تو نبی کا فرض
ہوتا ہے کہ وہ خدا کی وحی کو محفوظ کرے اور اس کی حفاظت کا کام دوسروں پر نہ ڈالے کہ
وہ جو چاہیں سو لکھ لیں۔
ملفوظات ۔ جلد ۳ صفحه ۱۴۱
ان کی انجیلیں اس وجہ سے بھی قابل اعتبار نہیں کہ ان میں جھوٹ سے بہت کام لیا
گیا ہے۔ جیسا کہ لکھا ہے کہ یسوع نے اتنے کام کئے ہیں کہ اگر وہ لکھتے جاتے تو وہ کتا بیں
ہیں
انا جیل میں جھوٹ سے دنیا میں نہ سما سکتیں۔ پس سوچو کہ یہ کس قدر جھوٹ ہے کہ جو کام تین برس کے زمانہ
بہت کام لیا گیا ہے۔ میں سما گئے اور مدت قلیلہ میں محدود ہو گئے کیا وجہ کہ وہ کتابوں میں سمانہ سکتے۔ پھر ان ہی
انجیلوں میں یسوع کا قول لکھا ہے کہ ” مجھے سر رکھنے کی جگہ نہیں۔ " حالانکہ ان ہی ہے ” "
کتابوں سے ثابت ہے کہ یسوع کی ماں کا ایک گھر تھا جس میں وہ رہتا تھا۔ اور سر رکھنے کہ
کے کیا معنے ۔ گزارہ کے موافق اس کے لئے مکان موجود تھا۔ اور پھر انجیلوں سے یہ
بھی ثابت ہے کہ یسوع ایک مالدار آدمی تھا ہر وقت روپیہ کی تھیلی ساتھ رہتی تھی۔ جس
میں قیاس کیا جاتا ہے کہ دو دو تین تین ہزار روپیہ تک یسوع کے پاس جمع رہتا تھا۔ اور
یسوع کے اس خزانہ کا یہودا اسکر یوطی خزانچی تھا ۔ وہ نالائق اس روپیہ میں سے کچھ چورا
بھی لیا کرتا تھا۔ اور انجیلوں سے یہ ثابت کرنا مشکل ہے کہ یسوع نے اس روپیہ میں سے
کبھی کچھ اللہ بھی دیا تھا۔ پس کیا وجہ کہ باوجود اس قدر روپیہ کے جس سے ایک امیرانہ
مکان بن سکتا تھا پھر یسوع کہتا تھا کہ ” مجھے سر رکھنے کی جگہ نہیں ۔ پھر تیسرا جھوٹ
انجیلوں میں یہ ہے کہ مثلاً اپنی کتاب کے تیسرے باب میں لکھتا ہے کہ گویا
پہلی کتابوں میں یہ لکھا ہوا تھا کہ وہ یعنی یسوع ناصری کہلائے گا حالانکہ نبیوں کی کتابوں
میں کہیں اس بات کا ذکر نہیں۔ پھر چو تھا جھوٹ یہ ہے کہ وہ ایک پیش گوئی کو خواہ نخواہ
یسوع پر جمانے کے لئے ناصرہ کے معنے شاخ کرتا ہے۔ حالانکہ عبرانی میں ناصرہ سرسبز
اور خوش منظر مکان کو کہتے ہیں نہ کہ شاخ کو ۔ اسی لفظ کو عربی میں ناضرہ کہتے ہیں۔ ایسے کہ
ہی اور بہت جھوٹ ہیں جو خدا کی کلام میں ہر گز نہیں ہو سکتے۔ ہے یہ ایک ایسا امر تھا جو
عیسائیوں کے لئے غور کرنے کے لائق تھا۔ کیا ایسی کتابیں قابل اعتماد ہیں جن میں اس
قدر جھوٹ ہیں ؟!!
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۷۵، ۷۶
انجیلوں میں صرف اسی قسم کے جھوٹ جو یسوع کے اس حصہ عمر کے متعلق ہیں جن رف
میں اس نے اپنے تئیں ظاہر کیا۔ بلکہ یسوع کی پہلی زندگی کی نسبت بھی انجیلوں کے لکھنے
والوں نے عمداً جھوٹھ بولا ہے ۔ اور اس کے ان واقعات کو ظاہر کرنا انہوں ان جیل میں یسوع کی
نے مصلحت نہیں سمجھا جو اس کی اس زندگی کے متعلق ہیں جو اس کے دعوے سے پہلے بہت سے پہلے کی
گذر چکی تھی۔ حالانکہ ایسا شخص جس نے خدائی کا دعوی کیا تھا اس کی اس عمر کا وہ پہلا اور میں
بڑا حصہ بھی بیان کرنے کے لائق تھا جس میں قریبا کل عمر اس کی کھپ چکی تھی
اور صرف بقول عیسائیان تین برس اس کی عمر سے باقی رہ گئے تھے تا دیکھا جاتا کہ اس تھیں
برس کی عمر میں کس طرح کے چال چلن سے اس نے زندگی بسر کی اور کس طور سے خدا کا
ا نوٹ : متی نے اپنی انجیل کے باب پانچ یا پانچ میں ایک نہایت مکروہ جھوٹ بولا ہے۔ یعنی یہ کہ گویا پہلی
کتابوں میں یہ حکم لکھاہواتھا کہ اپنے پڑوسی سے محت کر اور اپنے دشمن سے نفرت۔ حلانکہ یہ حکم کی پہلی
کتاب میں موجود نہیں۔ اور پھر دوسرا جھوٹ یہ کہ اس قول کو یسوع کی طرف نسبت کیا ہے۔ منہ
زندگی کے بارہ میں
جھوٹ ہے۔
معاملہ اس سے رہا اور کس کس قسم کے عجائبات اس سے ظہور میں آئے۔ مگر افسوس کہ قسم کے سے ۔ میں
انجیل نویسوں نے اس حصہ کا نام بھی نہ لیا۔ ہاں لوقا باب اول میں اس قدر لکھا ہے کہ
فرشتہ نے مریم پر ظاہر ہو کر اس کو بیٹے کی خوشخبری دی اور کہا کہ اس کا نام علیسی رکھنا لیکن
یہ قصہ لوقا کی خود تراشیدہ بات معلوم ہوتی ہے ۔ کیونکہ اگر یہ قصہ صحیح ہوتا تو پھر مریم اس
کی ماں جس کو فرشتہ نظر آیا تھا اور اس کے بھائی جو اس فرشتہ سے خوب اطلاع رکھتے تھے
کیوں اس پر ایمان نہ لائے ۔ اور یہ انکار اس حد تک کیوں پہنچ گیا کہ یسوع نے خود اپنے
بھائیوں کے بھائی ہونے سے انکار کیا۔ اور ماں سے بھی انکار کیا۔
ہے۔
کتاب البریہ - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۸۹، ۹۰
ایک اور اعتراض متی وغیرہ انجیلوں پر ہے اور وہ یہ ہے کہ ان تحریرات کا
ہونا یہ الہامی ہونا ہر گز ثابت نہیں۔ کیونکہ ان کے لکھنے والوں نے کسی جگہ یہ دعوی نہیں کیا کہ
یہ کتابیں الہام سے لکھی گئی ہیں۔ بلکہ بعض نے ان میں سے صاف اقرار بھی کر دیا ہے
انا جیل کا الہامی ہوتا کہ یہ کتابیں محض انسانی تالیف ہیں۔ سچ ہے کہ قرآن شریف میں انجیل کے نام پر ایک ثابت نہیں۔ کتاب حضرت عیسی پر نازل ہونے کی تصدیق ہے۔ مگر قرآن شریف میں ہر گز یہ نہیں
ہے کہ کوئی الہام متی یا یوحناوغیرہ کو بھی ہوا ہے ۔ اور وہ الہام انجیل کہلاتا ہے۔ اس لئے
مسلمان لوگ کسی طرح ان کتابوں کو خدا تعالیٰ کی کتابیں تسلیم نہیں کر سکتے۔ ان ہی
انجیلوں سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت مسیح خدا تعالیٰ سے الہام پاتے تھے اور اپنے الہامات
کا نام انجیل رکھتے تھے۔ پس عیسائیوں پر لازم ہے کہ وہ انجیل پیش کریں۔ تعجب کہ یہ
لوگ اس کا نام بھی نہیں لیتے۔ پس وجہ یہی ہے کہ اس کو یہ لوگ کھو بیٹھے ہیں۔
كتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحہ ۷۶
ان میں جس قدر معجزات لکھے گئے ہیں جن سے خواہ نخواہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام
کی خدائی ثابت کی جاتی ہے وہ معجزات ہر گز ثابت نہیں ہیں۔ کیونکہ انجیل نویسوں کی
نبوت جو مدار ثبوت تھی ثابت نہیں ہو سکی اور نہ انہوں نے نبوت کا دعوی کیا اور نہ کوئی
انجیل نویسوں میں معجزہ دکھلایا۔ باقی رہا یہ کہ انہوں نے بحیثیت ایک وقائع نویس کے معجزات کو لکھا ہو۔ سو
وقائع نویسی کی شرائط وقائع نویسی کے شرائط بھی ان میں متحقق نہیں کیونکہ وقائع نویس کے لئے ضروری ہے
مفقود ہیں۔
کہ وہ دروغ گو نہ ہو۔ اور دوسرے یہ کہ اس کے حافظہ میں خلل نہ ہو۔ اور تیسرے یہ
کہ وہ عمیق الفکر ہو اور سطحی خیال کا آدمی نہ ہو۔ اور چوتھے یہ کہ وہ محقق ہو اور سطحی باتوں
پر کفایت کرنے والا نہ ہو۔ اور پانچویں یہ کہ جو کچھ لکھتے چشم دید لکھے محض رطب یا بس کو
پیش کرنے والا نہ ہو۔ مگر انجیل نویسوں میں ان شرطوں میں سے کوئی شرط موجود نہ تھی
۔ یہ ثابت شدہ امر ہے کہ انہوں نے اپنی انجیلوں میں عمداً جھوٹ بولا
ہے۔ چنانچہ ناصرہ کے معنے الٹے گئے۔ اور عمانوایل کی پیش گوئی کو خواہ نخواہ مسیح پر جمایا
اور انجیل میں لکھا کہ اگر یسوع کے تمام کام لکھتے جاتے تو وہ کتابیں دنیا میں سمانہ
سکتیں۔ اور حافظہ کا یہ حال ہے کہ پہلی کتابوں کے بعض حوالوں میں غلطی کھائی اور
بہت سی بے اصل باتوں کے باتوں کو لکھ کر ثابت کیا کہ ان کو عقل اور فکر اور تحقیق سے کام لینے کی
عادت نہ تھی بلکہ بعض جگہ ان انجیلوں میں نہایت قابل شرم جھوٹ ہے۔ جیسا کہ متی
باب ۵ میں یسوع کا یہ قول کہ ” تم سن چکے ہو کہ اپنے پڑوسی سے محبت کر اور اپنے
دشمن سے نفرت کر حالانکہ پہلی کتابوں میں یہ عبارت موجود نہیں۔ ایسا ہی ان کا یہ لکھنا
کہ تمام مردے بیت المقدس کی قبروں سے نکل کر شہر میں آگئے تھے ۔ یہ کس قدر
بیہودہ بات ہے ۔ اور کسی معجزہ کے لکھنے کے وقت کسی انجیل نویس نے یہ دعوی نہیں کیا
کہ وہ اس کا چشم دید ماجرا ہے ۔ پس ثابت ہوتا ہے کہ وقائع نویسی کے شرائط ان میں
موجود نہ تھے۔ اور ان کا بیان ہر گز اس لائق نہیں کہ کچھ بھی اس کا اعتبار کیا جائے۔ اور
باوجود اس بے اعتباری کے جس بات کی طرف وہ بلاتے ہیں وہ نہایت ذلیل خیال اور
قابل شرم عقیدہ ہے۔ کیا یہ بات عند العقل قبول کرنے کے لائق ہے کہ ایک عاجز مخلوق
جو تمام لوازم انسانیت کے اپنے اندر رکھتا ہے خدا کہلاوے ؟ کیا عقل اس بات کو مان سکتی
ہے کہ مخلوق اپنے خالق کو کوڑے مارے اور خدا کے بندے اپنے قادر خدا کے منہ پر
تھوکیں اور اس کو پکڑیں اور اس کو سولی دیں اور وہ خدا ہو کر ان کے مقابلہ سے عاجز ہو ؟
کیا یہ بات کسی کو سمجھ آسکتی ہے کہ ایک شخص خدا کہلا کر تمام رات دعا کرے اور پھر اس
کی دعا قبول نہ ہو ؟ کیا کوئی دل اس بات پر اطمینان پکڑ سکتا ہے کہ خدا بھی عاجز بچوں کی
طرح نو مہینے تک پیٹ میں رہے اور خون حیض کھاوے اور آخر چیختا ہوا عورتوں کی شرم
گاہ سے پیدا ہو ؟ کیا کوئی اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ خدا بیشمار اور بے ابتدا زمانہ کے بعد
مجسم ہو جائے اور ایک ٹکڑہ اس کا انسان کی صورت بنے اور دوسرا کبوتر کی اور یہ جسم ہمیشہ
کے لئے ان کے گلے کا ہار ہو جائے۔
اناجیل کے غیر مستند
شہادتیں۔
کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۸۵ تا ۸۷
افسوس کہ بعض پادری صاحبان نے اپنی تصنیفات میں حضرت عیسی علیہ السّلام کی
نسبت اس واقعہ کی تفسیر میں کہ جب ان کو ایک پہاڑی پر شیطان لے گیا۔ اس قدر جرات ندکی
این امر کی ہے کہ وہ لکھتے ہیں۔ یہ کوئی خارجی بات نہ تھی جس کو بات نہ تھی جس کو دنیا دیکھتی اور جس کو یہودی بھی
مشاہدہ کرتے ۔ بلکہ یہ تین مرتبہ شیطانی الهام حضرت مسیح کو ہوا تھا۔ جس کو انہوں نے
قبول نہ کیا۔ مگر انجیل کی ایسی تفسیر سننے سے ہمارا تو بدن کانپتا ہے کہ مسیح اور پھر شیطانی
لہام ۔ ہاں اگر اس شیطانی گفتگو کو شیطانی الہام نہ مانیں اور یہ خیال کریں کہ در حقیقت
شیطان نے مجسم ہو کر حضرت عیسی علیہ السلام سے ملاقات کی تھی تو یہ اعتراض پیدا ہوتا
ہے کہ اگر شیطان نے جو پرانا سانپ ہے فی الحقیقت اپنے تئیں جسمانی صورت میں ظاہر
کیا تھا۔ ہا۔ اور وجود خارجی کے ساتھ آدمی بن کر یہودیوں کے ایسے متبرک معبد کے پاس
اکر کھڑا ہو گیا تھا جس کے ارد گرد صدہا آدمی رہتے تھے۔ تو ضرور تھا کہ اس کے دیکھنے
کے لئے ہزاروں آدمی جمع ہو جاتے۔ بلکہ چاہئے تھا کہ حضرت مسیح آواز مار کر یہودیوں کو
شیطان دکھلا دیتے۔ جس کے وجود کے کئی فرقے منکر تھے۔ اور شیطان کا دکھلا دینا
حضرت مسیح کا ایک نشان ٹھہرتا۔ جس سے بہت آدمی ہدایت پاتے اور رومی سلطنت کے
معزز عہدہ دار شیطان کو دیکھ کرا دیکھ کر اور پھر اس کو پرواز کرتے ہوئے مشاہدہ کر کے ضرور
حضرت مسیح کے پیرو ہو جاتے مگر ایسا نہ ہوا ۔ اس سے یقین ہوتا ہے کہ یہ کوئی روحانی
مکالمہ تھا جس کو دوسرے لفظوں میں شیطانی الہام کہہ سکتے ہیں مگر میرے خیال میں یہ
بھی آتا ہے کہ یہودیوں کی کتابوں میں بہت سے شریر انسانوں کا نام بھی شیطان رکھا گیا
ہے۔ چنانچہ اسی محاورہ کے لحاظ سے مسیح نے بھی ایک اپنے بزرگ حواری کہ جس کو
انجیل میں اس واقعہ کی تحریر سے چند سطر ہی پہلے بہشت کی کنجیاں دی گئی تھیں۔ شیطان کہا
ہے۔ پس یہ بات بھی قرین قیاس ہے کہ کوئی یہودی شیطان اور ٹھٹھے اور ہنسی کے طور پر
حضرت مسیح علیہ السلام کے پاس آیا ہو گا۔ اور آپ نے جیسا کہ بیطرس کا نام شیطان
رکھا۔ اس کو بھی شیطان کہہ دیا ہو گا۔ اور یہودیوں میں اس قسم کی شرارتیں بھی
تھیں۔ اور ایسے سوال کرنا یہودیوں کا خاصہ ہے۔ اور یہ بھی احتمال ہے کہ یہ سب قصہ
ہی جھوٹ ہو جو عمداً یا دھو یا دھوکہ کھانے سے لکھ دیا ہو۔ ا ہو۔ کیونکہ یہ انجیلیں حضرت
مسیح کی انجیلیں نہیں ہیں اور نہ ان کی تصدیق شدہ ہیں۔ بلکہ حواریوں نے یا کسی اور نے
اپنے خیال اور عقل کے موافق لکھا ہے۔ اسی وجہ سے ان میں باہمی اختلاف بھی
ہے۔ لہذا کہہ سکتے ہیں کہ ان خیلات میں بعض لکھنے والوں سے غلطی ہو گئی ۔ جیسا کہ
یہ غلطی ہو ہوئی کہ انجیل نویسوں میں سے بعض نے گمان کیا کہ گویا حضرت مسیح صلیب پر
فوت ہو گئے ہیں۔ ایسی غلطیاں حواریوں کی سرشت میں تھیں ۔ کیونکہ انجیل ہمیں خبر
دیتی ہے کہ ان کی عقل باریک نہ تھی۔ ان کے حالات ناقصہ کی خود حضرت مسیح گواہی
دیتے ہیں کہ وہ فہم اور درائت اور عملی قوت میں بھی کمزور تھے۔ بہر حال یہ سچ ہے کہ
پاکوں کے دل میں شیطانی خیال مستحکم نہیں ہو سکتا۔ اور اگر کوئی تیرتا ہوا سر سری وسوسہ
ان کے دل کے نزدیک آبھی جائے تو جلد تر وہ شیطانی خیال دور اور دفع کیا جاتا ہے اور ان
کے دامن پر کوئی داغ نہیں لگتا۔ قرآن شریف میں اس قسم کے وسوسہ کو جو ایک کم رنگ
اور ناپختہ خیال سے مشابہ ہوتا ہے طائف کے نام سے موسوم کیا ہے۔ لغت عرب میں
اس کا نام طائف اور طوف اور طیف اور طیف ہے۔ اور اس وسوسہ کا دل سے نہایت ہی کم
تعلق ہوتا ہے گویا نہیں ہوتا۔ یا یوں کہو کہ جیسا کہ دور سے کسی درخت کا سایہ بہت ہی
خفیف سا پڑتا ہے۔ ایسا ہی یہ وسوسہ ہوتا ہے۔ اور ممکن ہے کہ شیطان لعین نے
حضرت مسیح علیہ السلام کے دل میں اسی قسم کے خفیف وسوسہ کے ڈالنے کا ارادہ کیا
ہو۔ اور انہوں نے قوت نبوت سے اس وسوسہ کو دفع کر دیا ہو۔ اور ہمیں یہ کہنا اس
مجبوری سے پڑا ہے کہ یہ قصہ صرف انجیلوں میں ہی نہیں ہے۔ بلکہ ہماری احادیث
صحیحہ میں بھی ہے ۔ چنانچہ لکھا ہے ۔
عن محمد بن عمران الصير فى قال حدثنا الحسن بن عليل العنزي
عن العباس بن الواحد عن محمد بن عمر و عن محمد بن مناذر عن
سفيان بن عيينة عن عمرو بن دينار عن طاؤس عن ابي هريرة
قال جاء الشيطن الى عيسى - قال الست تزعم انك صادق - قال
بلى قال فاوق على هذه الشاهقة فالق نفسك منها ۔ فقال وملك
الم يقل الله يا ابن ادم لا تبلنى بهلاكك فانى افعل ما انشاء
یعنی محمد بن عمران صیرفی سے روایت ہے اور انہوں نے حسن بن علیل عنزی سے
روایت کی اور حسن نے عباس سے اور عباس نے محمد بن عمرو سے اور محمد بن عمرو نے محمد
بن مناذر سے۔ اور محمد بن مناذر نے سفیان بن عینیہ سے اور سفیان نے عمرو بن دینار
سے اور عمرو بن دینار نے طاؤس سے اور طاؤس نے ابو ہریرہ سے کہا کہ شیطان عیسی
کے پاس آیا اور کہا کہ کیا تو گمان نہیں کرتا کہ تو سچا ہے ۔ اس نے کہا کہ کیوں نہیں۔
شیطان نے کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو اس پہاڑ پر چڑھ جا اور پھر اس پر سے اپنے تئیں نیچے گرا
دے۔ حضرت عیسی نے کہا تجھ پر واویلا ہو کیا تو نہیں جانتا کہ خدا نے فرمایا ہے کہ اپنی
موت کے ساتھ میرا امتحان نہ کر کہ میں جو چاہتا ہوں کرتا ہوں ۔ اب ظاہر ہے کہ
شیطان ایسی طرز سے آیا ہو گا جیسا کہ جبرائیل پیغمبروں کے پاس آتا ہے ۔ کیونکہ
جبرائیل ایسا تو نہیں آتا جیسا کہ انسان کسی گاڑی میں بیٹھ کر یا کسی کرایہ کے گھوڑے پر
سوار ہو کر اور پگڑی باندھ کر اور چادر اوڑھ کر آتا ہے۔ بلکہ اس کا آنا عالم ثانی کے رنگ
میں ہوتا ہے۔ پھر شیطان جو کم تر اور ذلیل تر ہے۔ کیونکر انسانی طور پر کھلے کھلے آسکتا
ہے۔ اس تحقیق سے بہر حال اس بات کو ماننا پڑتا ہے جو ڈریپر نے بیان کی ہے۔ لیکن یہ
کہہ سکتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام نے قوت نبوت اور نور حقیقت کے ساتھ
شیطانی القا کو ہرگز ہرگز نزدیک آنے نہیں دیا۔ اور اس کے ذب اور دفع میں
فوراً مشغول ہو گئے۔ اور جس طرح نور کے مقابل پر ظلمت ٹھہر نہیں
سکتی۔ اسی طرح شیطان ان کے مقابل پر ٹھہر نہیں سکا اور بھاگ بھاگ گیا۔ ہی
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَان کے صحیح معنے ہیں۔ کیونکہ شیطان کا
سلطان یعنی تسلط در حقیقت ان پر ہے جو شیطانی وسوسہ اور الہام کو قبول کر لیتے ہیں
۔ لیکن جو لوگ دور سے نور کے تیر سے شیطان کو مجروح کرتے ہیں اور اس کے منہ پر
زجر اور توبیخ کا جو نہ مارتے ہیں اور اپنے منہ سے وہ کچھ بکے جائے اس کی پیروی نہیں
کرتے وہ شیطانی تسلط سے مستثنیٰ ہیں۔ مگر چونکہ ان کو خدا تعالیٰ ملکوت السماوات و
الارض دکھانا چاہتا ہے اور شیطان ملکوت الارض میں سے ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ
وہ مخلوقات کے مشاہدہ کا دائرہ پورا کرنے کے لئے اس عجیب الخلقت وجود کا چہرہ دیکھ لیں
اور کلام سن لیں جس کا نام شیطان ہے۔ اس سے ان کے دامن تنزہ اور عصمت کو کوئی
داغ نہیں لگتا۔ حضرت مسیح سے شیطان نے اپنے قدیم طریقہ وسوسہ اندازی کے طرز پر
شرارت سے ایک درخواست کی تھی ۔ سوان کی پاک طبیعت نے فی الفور اس کو رد
کیا۔ اور قبول نہ کیا ۔ اس میں ان کی کوئی کسر شان نہیں۔ کیا بادشاہوں کے حضور میں
کبھی بد معاش کلام نہیں کرتے۔ سوایسا ہی روحانی طور سے شیطان نے یسوع کے دل
میں اپنا کلام ڈالا۔ یسوع نے اس شیطانی الہام کو قبول نہ کیا۔ بلکہ رد کیا۔ سو یہ تو قابل
تعریف بات ہوئی ۔ اس سے کوئی نکتہ چینی کرنا حماقت اور روحانی فلاسفی کی بے خبری
ہے۔ لیکن جیسا کہ یسوع نے اپنے نور کے تازیانہ سے شیطانی خیال کو دفع کیا۔ اور اس
الہام کر ہر زاہد اور کا یہ کے الہام کی پلیدی فی الفور ظاہر کر دی۔ ہر ایک زاہد اور صوفی کا یہ کام نہیں۔
ضرورة الامام - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۴۸۴ تا ۴۸۷
يم
میں
عیسائی مذہب بھی عجیب مذہب ہے کہ ہر ایک بات میں غلطی اور ہر ایک امر میں لغزش
ہے اور پھر باوجود ان تمام تاریکیوں کے آئندہ زمانہ کے لئے وحی اور الہام پر مہر لگ گئی آئندہ زمانہ کے لئے وحی اور الہام پر
ہے۔ اور اب ان تمام اناجیل کی غلطیوں کا فیصلہ حسب اعتقاد عیسائیوں کی وحی جدید کی اناجیل
غلطیاں۔ (اندرونی رو سے تو غیر ممکن ہے کیونکہ ان کے عقیدہ کے موافق اب وحی آگے نہیں بلکہ پیچھے رہ گئی شاہ میں ہے
ہے۔ اب تمام مدار صرف اپنی اپنی رائے پر ہے جو جہالت اور تاریکی سے مبرا نہیں۔ اور
ان کی انجیلیں اس قدر بیہودگیوں کا مجموعہ ہیں جو ان کا شمار کرنا غیر ممکن
ہے۔ مثلاً ایک عاجز انسان کو خدا بنانا اور دوسروں کے گناہوں کی سزا میں اس
کے لئے صلیب تجویز کرنا اور تین دن تک اس کو دوزخ میں بھیجنا۔ اور پھر ایک طرف
خدا بناتا اور ایک طرف کمزوری اور دروغ گوئی کی عادت کو اس کی طرف منسوب
کرنا۔ چنانچہ انجیلوں میں بہت سے ایسے کلمات پائے جاتے ہیں جن سے نعوذ باللہ
حضرت مسیح کا دروغ گو ہونا ثابت ہوتا ہے۔ مثلا وہ ایک چور کو وعدہ دیتے ہیں
کہ آج بہشت میں تو میرے ساتھ روزہ کھولے گا۔ اور ایک طرف وہ خلاف وعدہ اسی دن
دوزخ میں جاتے ہیں اور تین دن دوزخ میں ہی رہتے ہیں۔ ایسا ہی انجیلوں میں یہ بھی
لکھا ہے کہ شیطان آزمائش کے لئے مسیح کو کئی جگہ لئے پھر ا ۔ یہ عجیب بات ہے کہ مسیح خدا
بن کر بھی شیطان کی آزمائش سے بچ نہ سکا اور شیطان کو خدا کی آزمائش کی جرات ہو
گئی۔ یہ انجیل کا فلسفہ تمام دنیا سے نرالا ہے۔ اگر شیطان در اصل مسیح کے پاس آیا تھا تو
مسیح کے لئے بڑا عمدہ موقعہ تھا کہ یہودیوں کو شیطان دکھلا دیتا کیونکہ یہودی حضرت مسیح کی
نبوت کے سخت انکاری تھے۔ وجہ یہ کہ ملاکی نبی کی کتاب میں سچے مسیح کی یہ علامت لکھی
تھی کہ اس سے پہلے الیاس نبی دوبارہ دنیا میں آئے گا۔ پس چونکہ الیاس نبی دوبارہ دنیا میں
نہ آیا اس لئے یہودی اب تک حضرت عیسی کو مفتری اور مکار کہتے ہیں۔ یہ یہودیوں کی
ایسی حجت ہے کہ عیسائیوں کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں۔ اور شیطان کا سیح کے پاس
آنا یہ بھی یہودیوں کے نزدیک مجنونانہ خیال ہے ۔ اکثر مجانین ایسی ایسی خواہیں دیکھا
کرتے ہیں۔ یہ مرض کابوس کی ایک قسم ہے۔ اس جگہ ایک محقق انگریز نے یہ تاویل کی
ہے کہ شیطان کے آنے سے مراد یہ ہے کہ مسیح کو تین دفعہ دفعہ شیطانی الہام ہوا تھا۔ مگر مسیح
شیطانی الہام سے متاثر نہیں ہوا۔ ایک شیطانی الہاموں میں سے یہ تھا کہ صحیح کے دل میں
شیطان کی طرف سے یہ ڈالا گیا کہ وہ خدا کو چھوڑ دے اور محض شیطان کے تابع ہو جائے
۔ مگر تعجب کہ شیطان خدا کے بیٹے پر مسلط ہوا۔ اور دنیا کی طرف اس کو رجوع دیا
حالانکہ وہ خدا کا بیٹا کہلاتا ہے پھر خدا ہونے کے بر خلاف وہ مرتا ہے۔ کیا خدا بھی مرا
کرتا ہے ؟ اور اگر محض انسان مرا ہے تو پھر کیوں یہ دعوی ہے کہ ابن اللہ نے انسانوں کے
لئے جان دی۔ اور پھر وہ ابن اللہ کہلا کر قیامت کے وقت سے بھی بے خبر ہے جیسا کہ
مسیح کا اقرار انجیل میں موجود ہے کہ وہ باوجود ابن اللہ ہونے کے نہیں جانتا کہ قیامت کب
آئیگی ۔ باوجود خدا کہلانے کے قیامت کے علم سے بے خبر ہونا کس قدر بیہودہ بات ہے
بلکہ قیامت تو دور ہے اس کو تو یہ خبر بھی نہ تھی کہ جس درخت انجیر کی طرف چلا اس پر کوئی
پھل نہیں۔
اب ہم اصل امر کی طرف رجوع کر کے مختصر طور پر بیان کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی امر کی ما
ایک وحی اگر کسی گذشتہ قصہ یا کتاب میں آجائے یا پوری مطابق نہ ہو یا فرض کرو کہ وہ
قصہ یا وہ کتاب لوگوں کی نظر میں ایک فرضی کتاب یا فرضی قصہ ہے تو اس سے خدا تعالیٰ
کی وجی پر کوئی حملہ نہیں ہو سکتا۔ جن کتابوں کا نام عیسائی لوگ تاریخی کتابیں رکھتے یا
آسمانی وحی کہتے ہیں یہ تمام بے بنیاد باتیں ہیں جن کا کوئی ثبوت نہیں ۔ اور کوئی کتاب
ان کی شکوک و شبہات کے گند سے خالی نہیں۔ اور جن کتابوں کو وہ جعلی اور ف جعلی اور فرضی کہتے
ہیں ممکن ہے کہ وہ جعلی نہ ہوں اور جن کتابوں کو وہ صحیح مانتے ہیں ممکن ہے وہ جعلی ہوں
خدا تعالیٰ کی کتاب ان کی مطابقت یا مخالفت کی محتاج نہیں ہے۔ خدا تعالیٰ کی بچی کتاب
کا یہ معیار نہیں ہے کہ ایسی کتابوں کی مطابقت یا مخالفت دیکھی جائے ۔ عیسائیوں کی کسی
کتاب کو جعلی کہنا ایسا امر نہیں ہے کہ جو جو ڈیشنل تحقیقات سے ثابت ہو چکا ہے۔ اور نہ
ان کا کسی کتاب کو صحیح کہنا کسی باضابطہ ثبوت پر مبنی ہے۔ مبنی ہے۔ نری انگلیں اور خیالات ہیں
تا لہذا ان کے یہ بیہودہ کے یہ بیہودہ خیالات خدا کی کتاب کے معیار نہیں ہو سکتے بلکہ معیار یہ ہے کہ
دیکھنا چاہئے کہ وہ کتاب خدا کے قانون قدرت اور قوی معجزات سے اپنا منجانب اللہ ہونا
ثابت کرتی ہے یا نہیں۔ ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تین ہزار
سے زیادہ معجزات ہوئے اور پیش گوئیوں کا تو شمار نہیں۔ مگر ہمیں ضرورت ضرورت نہیں کہ ان
گذشتهہ معجزات کو پیش کریں۔ بلکہ ایک عظیم الشان معجزہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا
یہ ہے کہ تمام نبیوں کی وحی منقطع ہو گئی اور مجربات نابود ہو گئے اور نابود ہو گئے اور ان کی امت خالی اور
تہی دست ہے۔ صرف قصے ان لوگوں کے ہاتھ میں رہ گئے مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ
سلم کی وحی منقطع نہیں ہوئی اور نہ معجزات منقطع ہوئے بلکہ ہمیشہ بذریعہ کاملین امت جو
شرف اتباع سے مشرف ہیں ظہور میں آتے ہیں۔ اسی وجہ سے مذہب اسلام ایک زندہ
مذہب ہے اور اس کا خدا ایک زندہ خدا ہے۔ چنانچہ اس زمانہ میں بھی اس شہادت کے
پیش کرنے کے لئے ہی بندہ حضرت عزت موجود ہے۔ اور اب تک میرے ہاتھ پر
ہزار ہا نشان تصدیق رسول اللہ اور کتاب اللہ کے بارہ میں ظاہر ہو چکے ہیں۔
چشمہ مسیحی روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۸ تا ۳۵۱
و
اور یاد رہے کہ عیسائیوں کا یہ بیان کہ انجیل نے قوانین کی باتوں کو انسانوں کی سمجھ پر
چھوڑ دیا ہے جائے فخر نہیں بلکہ جائے انفعال اور ندامت ہے۔ کیونکہ ہر ایک امر جو قانون
دین صرف ان چند
بے سروپا باتوں کا نام
کلی اور قواعد مرتبہ منتظمہ کے رنگ میں بیان نہ کیا جائے وہ امر کو کیسا ہی اپنے مفہوم کے رو
سے نیک ہو بد استعمالی کے رو سے نہایت بد اور مکروہ ہو جاتا ہے۔ اور ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں جو انجیل میں
ہیں کہ انجیل میں کسی قدر اخلاقی تعلیم ہے تو سہی جو توریت اور ظالموں سے لی گئی ہے۔ عمر درج ہیں۔
بہت بے ٹھکانہ اور بے سروپا ہے ۔ اور کاش اگر وہ کسی قانون کے نیچے منتظم ہوتی تو کیسی
کار آمد ہو سکتی۔ مگر اب تو حکیمانہ نظر میں نہایت مکروہ چیز ہے ۔ اور یہ سارا انقصان
قانون چھوڑنے سے ہے جو انتظام اور ترتیب قواعد کے استعمال سے مراد ہے۔ یہ خیال
ایک سخت نادانی ہے کہ دین صرف ان چند بے سروپا باتوں کا نام ہے جو انجیل میں درج
ہیں۔ بلکہ وہ تمام امور جو تکمیل انسانیت کے لئے ضروری ہیں دین میں داخل ہیں۔
باتیں انسان کو وحشیانہ حالت سے پھیر کر حقیقی انسانیت سکھلاتی یا عام انسانیت سے ترقی
۔ جو
دے کر حکیمانہ زندگی کی طرف منتقل کرتی ہیں اور یا حکیمانہ زندگی سے ترقی دے کر فنافی
اللہ کی حالت تک پہنچاتی ہیں انہیں باتوں کا نام دوسرے الفاظ میں دین ہے۔
کتاب البریه - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۸۸، ۸۹
ہے۔
یہ چار
عیسائی جس دین کو پیش کرتے ہیں وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دین نہیں
ے۔ بلکہ یہ پادریوں کی اپنی طبیعت کی ایجاد ہے۔ بہت سی انجیلوں : وں میں سے یہ
کوئی عبرانی انجیل انجیلیں انتخاب کی گئی ہیں جن کو بعض یونانیوں نے حضرت مسیح سے بہت پیچھے بنا کر
عیسائیوں کے پاس حضرت مسیح کی طرف منسوب کر دیا ۔ اور کوئی عبرانی انجیل عیسائیوں کے پاس موجود
نہیں ہے اور ناحق افترا کے طور پر حضرت مسیح کو ایک یونانی آدمی تصور کر لیا ہے۔ حالانکہ
حضرت مسیح کی مادری بولی عبرائی تھی ۔ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ کبھی حضرت مسیح نے
ایک فقرہ یونانی کا بھی پڑھا تھا اور نہ حواریوں نے جو اتی محض تھے کسی مکتب میں یونانی
سیکھی بلکہ وہ ہمیشہ ماہی گیروں کے کام کرتے رہے ۔ اب چونکہ عیسائیوں کو یہ سخت
مصیبت پیش آئی کہ کوئی عبرانی انجیل موجود نہیں صرف قریبا ساٹھ انجیلیں یونانی میں
ہیں جو باہم متناقض ہیں۔ جن میں سے یہ چار چن لی گئیں جو وہ بھی باہم مخالفت رکھتی ہیں
بلکہ ہر ایک انجیل اپنی ذات میں بھی مجموعہ تناقضات ہے۔ ان مشکلات کے لحاظ سے
یونانی کو اصل زبان ٹھہرایا گیا ہے۔ لیکن یہ اس قدر بیہودہ بات ہے کہ اس سے اندازہ ہو
سکتا ہے کہ ان پادری صاحبوں نے کس قدر جھوٹ اور جع جعلسازی پر کمر باندھی
ہے۔ حضرت مسیح کے وقت میں رومی سلطنت تھی اور گورنمنٹ کی لاطینی زبان تھی۔ اور
حضرت مسیح کو چونکہ گورنمنٹ سے کوئی تعلق ملازمت نہ تھا اور نہ ریاست اور جاہ طلبی کی
خواہش تھی ۔ اس لئے انہوں نے لاطینی کو بھی نہیں سیکھا۔ وہ ایک مسکین اور عاجز اور
غریب طبع اور سادہ وضع انسان تھا۔ اس کو وہی بولی یاد تھی جو ناصرہ میں اپنی ماں سے
سیکھی تھی یعنی عبرانی جو یہودیوں کی قومی بولی ہے اور اسی بولی میں توریت و غیرہ خدا کی
کتابیں تھیں ہے۔ غرض یہ چاروں انجیلس جو یونانی سے ترجمہ ہو کر اس ملک میں پھیلائی
صلیب پر جب کہ حضرت مسیح کو موت کا سامنا معلوم ہوتا تھا اس وقت بھی عبرانی فقرہ زبان پر جاری
ہوا۔ اور وہ یہ ہے کہ ایلی ایلی لما سبقنانی ۔ منہ ۔