مجالس عرفان (سوال و جواب)
حصہ 3
Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
گئے۔ ابو جہل نے یہ بیان دیا کہ خدا کی قسم جب میں انکار کرنے لگا تو مجھے یوں
محسوس ہوا کہ آپ کے دونوں جانب مست اونٹ ہیں جو غصے سے میری
طرف بڑھنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں اور میں اتنا خوف زدہ ہوا کہ میرے
لئے مانے بغیر چارہ نہیں تھا۔ پس ہمارا مسلک یہ ہے کہ انبیاء علیہ اسلام دنیا
کے جادو گروں کی زد سے پاک ہوتے ہیں۔ اور جو جادو بیان کیا جاتا ہے ہم
بتاتے ہیں وہ واقعہ کیا تھا۔ واقعہ یہ ہے کہ یہودیوں کی طرف سے آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کو زہر دیا گیا اور اس کے اثر سے آپ کے معدے پر بھی اثر پڑا۔
اور یادداشت میں بھی کچھ دیر کے لئے ذہول آگیا۔ احادیث میں یہ ملتا ہے
کہ آپ بعض باتیں بھول جاتے تھے ۔ اس موقع سے فائدہ اٹھا کہ یہودیوں نے
شرارت کے ساتھ ایک کنویں میں بہت سارے ٹونے ٹوٹکے پھینک دیئے۔
یہ ان کے جادو کا نتیجہ تھا۔ حالانکہ وہ نتیجہ تھا اس ظاہری وجہ کا جو حضور اکریم
صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر استعمال کی گئی اور یہود آپ کی بھول کو
اپنے جادو کا کرشمہ بیان کرنے لگے اور صحابہ میں عجیب و غریب باتیں
ہونے لگیں کہ یہودی کہتے ہیں کہ دیکھو ہم نے تمہارے رسول کو جادو کر
دیا ہے۔
خاتم النبیین پر جادو کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ اللہ تعالے نے یہ ثابت
کرنے کے لئے کہ یہ جھوٹ بول صبح میں کہا کہ ہم ان کا پول کھولتے ہیں اور سوال شد
کو خبر دی کہ فلاں کنویں میں جس کو یہ جادو کہ رہے ہیں وہاں کچھ ٹونے ٹوٹکے
پڑتے ہوئے ہیں جاگتے دیکھ لو اور رسول کریم صحابہ کو لے کر گئے اور وہاں سے
نکلوا کر دکھا دیے۔ مگر برگرد یہ ثابت نہیں کہ نعوذ باللہ من ذالک اس کے
نتیجے میں حضور کو ڈھول ہوا تھا۔ اس سے پہلے ڈھول ثابت ہے اور یہ کہ یہودیوں
نے شرارت
کی تھی کہ ہم نے جادو کیا ہے۔
مجالس عرفان میں جنازہ پڑھنے کا ستار کئی مرتبہ اٹھایا گیا ایک خاتونی نایا۔
میں یہ بھتی ہوں کہ جو لا إله إلا الله محمد رسول اللہ پڑھ
لے وہ دل سے مسلمان ہے۔ اگر میں کلمہ پڑھتی ہوں اور میں مرجاؤں
تو آپ میری نمازہ جنازہ پڑھنے کو کیوں تیار نہیں ؟
حضورہ کا جواب بہت منطقی اور قطعی تھا فرمایا
غیر احمدی کا جنازہ نہ پڑھنے کا مسئلہ
آپ ہمارے علم کلام میں آج تک ایک جگہ بھی دوسرے مسلمانوں
کے لئے غیر مسلم کا محاورہ نہیں دیکھیں گے۔ ہر جگہ غیر احمدی مسلمان کا محاورہ چلتا
ہے۔ نماز جنازہ پڑھنے یا نہ پڑھنے یا پیچھے نمازیں نہ پڑھنے کا مسئلہ ایک اسلام
کے اندر رہتے ہوئے کفر ا دوں کفر کا مسئلہ ہے جس کو تمام دنیا کے علماء
جانتے ہیں۔ جتنے بھی فرقے مسلمانوں میں گزرے ہیں۔ بلا استثناء ہر ایک نے یہ فتویٰ
دیا کہ تمہاری نمانہ دوسرے کے پیچھے نہیں ہوگی اور اس کی نماز تمہارے پیچھے
نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ تمہارا رشتہ جائز نہیں اور تم ان کے ساتھ یہ شتے نہ کرد
اور ایک بھی استثناء سارے عالم اسلام میں نہیں ہے اس کے باوجود ایک
دوسرے کو غیر مسلم نہیں کہتے تھے۔ تو ان دو چیزوں میں بڑا فرق ہے۔ اور کیوں
نہیں پڑھتے ہمارے پیچھے کیا حکمت ہے وہ میں بتاتا ہوں ۔ باقی علماء کا تو ایک
مسلک فکر سے تو ان کی تشریحات سے تعلق رکھتا ہے۔ ہم باقی سب سے اس معاملے
میں الگ حیثیت رکھتے ہیں ہم یہ مانتے ہیں کہ جس امام نے آنا تھا وہ آچکا ہے
اور امام خدا بناتا ہے۔ اگر آج یہ نہیں آیا اور کل وہ امام آجائے جس کا آپ
انتظار کر رہی ہیں تو آپ کا بعینہ یہی فتو ملی ہو گا جو ہمارا فتویٰ ہے کہ جو بھی
امام کا منکر ہوگا۔ اس کے پیچھے نہ آپ کی نمازہ ہوگی، نہ آپ کا نماز جنازہ ہو گا ، نہ آپ
اس
کی نماز جنازہ پڑھیں گی اور اس کے باوجود دوسروں کو غیر مسلم نہیں کہیں گے۔
یہ ہیں Logical Conclusion نطقی نیتوں جو ہم نکالتے ہیں اگر ہم اپنے ادعائیں
دیانتدار ہیں کہ یہ شخص وہی امام ہے جس کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی تھی
تو اس کے منکرین کے پیچھے ہماری نمازہ نہیں ہو سکتی۔ میں کو خدا نے امام بنایا ہو اس کے
منکر کا نہ جنازہ جائز ہے نہ نمازہ جائز ۔ لیکن دُعا کرتی نہ صرف جائز بلکہ ضروری ہے
یہ فرق ہے۔ باقی فرقے دعا کی بھی اجازت نہیں دیتے۔ ہم کہتے ہیں کہ قرآن کریم
نے صرف عبادتوں سے روکا ہے ۔ دُعا کی تلقین فرمائی ہے۔ چنانچہ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم تمام بنی نوع انسان کے لئے دُعا کرتے تھے مشرکین کے لئے بھی
دُعا کرتے تھے۔ بددعا نہیں کرتے تھے ۔ تو ہم تمھی خوشی میں شریک ہوتے ہیں۔
دُعاؤں کی تلقین کرتے ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ وہ مسلمان ہیں یا غیرمسلم تمام دنیا کے
انسانوں کے لئے مسلمان کی دُعا پہنچنی چاہیے مگر جنازے کا اور پیچھے نماز پڑھنے کا
مسئلہ امامت کے نتیجے میں ہمارے نزدیک جائز نہیں ہے اور ہم تمام دنیا
کے مسلمان فرقوں سے پوچھ چکے ہیں اور آج آپ بھی پوچھ سکتی ہیں۔ ہر ایک
کا یہی فتویٰ ہے کہ اگر امام نہیں ہے۔ تو جب بھی امام آئے گا اس کے
فکرین کے پیچھے اس کو ماننے والوں کی نماز نہیں ہو سکتی۔ نہ ان کے منکرین
کی نماز جنازہ کی ان کو اجازت ہوگی لیکن صرف یہی نہیں۔ حضور اکرم صلی ال
علیہ وسلم کا مسلک تو یہ تھا کہ جولین دین میں کمزور تھا اس
کی بھی نمازہ جنازہ
نہیں پڑھتے تھے۔ ایک حدیث نہیں بکثرت احادیث سے ثابت ہے۔
وہاں مسئلہ یہ ہے کہ نمازہ جناندہ فرض کفایہ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ
چند افراد بھی امت میں سے پڑھ لیں تو کافی ہو جاتا ہے اور ہر ایک کے لئے ہر ایک
کا پڑھنا ضروری نہیں ہے۔ اسی بناء پر جماعت احمدیہ کا فتویٰ یہ ہے جس
پر حال ہی میں عمل ہوا کہ امام کے انکار کی بناء پر ہم یہ طریق استعمال کہ یہ ہے
ہیں۔ لیکن اگر کوئی ایسی صورت آجائے تو جماعت احمدیہ پر فرض ہوگا
کہ اس کا جنازہ پڑھے۔ چنانچہ سویڈن میں یہ واقعہ ہوا کہ ایک ہوائی جہانہ
کریش ہوا اور وہاں ہماری بیت الصلوۃ اور مشن تھا اور دوسرے مسلمان
نہیں تھے۔ ہمیں علم تھا کہ احمدی نہیں ہیں مسلمانوں کی لاشیں نکلیں امام
بیت الصلوۃ نے کہا کہ اگر ان کا جنازہ نہ پڑھا گیا تو امت محمدیہ کی طرف منسوب
ہونے والے چند لوگ ایسے ہونگے جو بغیر جنازے کے دفن ہوں گے۔ ہمارے
اہام نے جو مجھ سے پہلے تھے انہوں نے فون کر وائے کہ فوری طور پر ان کا جنازہ
پڑھو کیونکہ ہمارا ملک اس قسم کا متشدد نہیں ہے جیسا کہ دوسرے مسلمانوں
کا ہے۔ کوئی مسلمان بغیر جنانہے کے دفن نہیں ہوگا۔ تو یہ ہمارا مسلک ہے
اور اس کے پیچھے ہمارا ایک Logic ہے۔
:
ایک خاتون نے تمانہ کے وقت گزرنے کے خیال سے کہا۔
"نماز قضاء ہو رہی ہے۔ پہلے نماز پھر اور کچھ
حضرت صاحب نے نمازہ کے وقت کے متعلق فقہی مسئلہ سمجھاتے
ہوئے فرمایا۔
نمانہ مغرب کے وقت کی تعیین
لوگ یہ سمجھیں گے کہ ہمارا مسلک اور ہے، اور آپ کا مسلک اور
ہے اور ہم اس بات کے قائل نہیں ہیں لیکن یہ بالکل درست نہیں ہے۔
سلمان حنفی فرقے، شافعی فرقے، منبلی فرقے ، ان سب فقہی سنی فرقوں میں اس
بارے میں اتفاق ہے کہ شفق شام مغرب کی نمازہ کا وقت ہے۔ لیکن شفق
شام کیا ہے، اس میں نمایاں اختلاف ہے۔ اور مسلمان فقہی فرقے یہ کہتے ہیں
که سُرخی شفق نہیں ہے بلکہ سفیدی شفق ہے ۔ جب تک عشاء کی نمازہ کا وقت
نہیں شروع ہوتا مغرب کا وقت رہتا ہے۔ چنانچہ کروڑوں مسلمان اس مسلک
کے قائل ہیں۔ اور ہم بھی اسی مسلک کے قائل ہیں کہ نماز کا اول وقت ہے
شفق کا وقت جو سرخی کا ہے۔ اور دوسرا وقت ہے سفیدی کا وقت اور صبح کی
نمانہ سے ہم ثابت کرتے ہیں کہ شفق سفیدی سے شروع ہوتی ہے نہ کہ سُرخی ہے۔
تہجد کا وقت کب ختم ہوتا ہے۔ جبکہ پہلی سفیدی کی ہر ظاہر ہوتی ہے نہ کہ سرخی
کی نہر ۔ اس لئے ہمارے نزدیک مغرب کا وقت موجود ہے۔ ہم جب نماز پڑھیں۔
گے تو غرب کی پڑھیں گے ۔ اور ہم اکیلے نہیں ہیں اس ہیں ۔ اہلحدیث اس کے
خلاف ہیں لیکن تمام حنفی اہلحدیث کے علاوہ اسی مسلک کے قائل ہیں جس
کے ہم قائل ہیں ۔ آپ پوچھ پیچھے کسی صنفی عالم سے وہ کہتے ہیں ، جب تک
سورج غروب ہونے کے بعد سفیدی کی پہلی لیکر آسمان پہ ظاہر ہوتی ہے یعنی
ان کے نزدیک شفق سفیدی کا نام ہے نہ کہ شرفی کا نام۔ اس لئے میں تو اپنے
مسلک کے مطابق کہہ رہا ہوں۔ مگر ہو سکتا ہے۔ آپ میں سے بعض اہلحدیث
مسلک کی ہوں جو فوراً نماز پڑھنا ضروری سمجھتیں ہیں۔ سُرخی سے پہلے تو وہ
ابھی نماز پڑھ سکتی ہیں اس لئے ہم مجلس کو ختم کر دیتے ہیں ۔
اس کے بعد سوال مختلف نوعیت کا تھا۔
دیکھیں آج جب
کہ دنیائے اسلام چاروں طرف سے دشمنوں میں گھری
ہوئی ہے، لوگ اسرائیل وغیرہ بہت مارے سے ہیں مسلمانوں کو ۔ تو جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تھا۔ تو اس وقت وہ کسی پر ظلم نہیں برداشت کرتے
تھے۔ آپ کیوں نہیں آواز اٹھاتے ؟
حضور نے وضاحت فرمائی
اسرائیلی حکمت کے خلاف جماعت احمدیہ کی زیر ست تحریکات
کیوں نہیں اُٹھائی آپ کو اس بات کا پتہ نہیں ہیں اس وقت صرف
تین باتیں آپ کو بتاتا ہوں عوام الناس کی یادداشت بڑی کمزور ہوتی ہے ۔
جب پہلی دفعہ فلسطینیوں کا مسئلہ پیش ہوا تو سب سے زیادہ پر شوکت شاندار
اور پر قوت دفاع کس نے کیا تھا ؟ سر ظفر اللہ خان صاحب نے جو اس وقت کے
وزیر خارجہ پاکستان تھے ۔ ابھی اور سینے۔ وہ مضمون
جو اسرائیل کیخلاف مرتل اور
مسلمانوں کے حق میں اور ان
کو نصیحت پر مبنی جس نے تمام عالم عرب میں ایک تہلکہ
مچا دیا تھا اور انہوں نے اعلان کیا کہ اس سے زیادہ شاندار دفاع مضمون کی
اه
شکل میں نہیں کیا گیا۔ اور وہ میرے والد (مرحوم) کا مضمون تھا جو خلیفتہ ایسے ان تی
تھے ۔ جب میں خلافت کے لئے منتخب ہوا تو پہلا بیان میں نے جماعت کو
یہ دیا تمام دنیا میں کہ ساری جماعت نماز تہجد میں دُعائیں کریں اور حتی الامکان
کوشش یہ کریں کہ اسرائیل کا وجود کہ نیا سے ختم ہو ۔ اور جو مظالم کر رہے ہیں ؟
پر مسلمان اس سے نجات پائیں۔ چنانچہ ساری دنیا کی جماعتوں میں دُعائیں کی
گئیں ۔ اور ہر جگہ جب بھی مجھ سے سوال ہوا باہر ، اسرائیل کے متعلق سب سے
زیادہ مدلل جواب ہماری جماعت کی طرف سے میں نے ان کو دیا ۔ تو یہ خیال
کر لینا کہ ہم شامل نہیں یہ غلط ہے۔
رہا یہ سوال
کہ پھر تم جہاد میں جا کر شامل کیوں نہیں ہوتے ۔ جو عرب احمد ی ہے وہ
شامل ہوتا ہے ، جو بغیر عرب ہے اس کو عرب دنیا شامل نہیں ہونے دیتی۔
اسی خاتون نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔
ان کو شکست کیوں نہیں ہوتی ؟
حضور ایدہ الودود نے فرمایا
یہ میں بتا دیتا ہوں شکست ہونے کا مسئلہ یہ ہے کہ قرآن کریم نے ایک
پیشگوئی کی تھی۔ اس پیشگوئی میں لکھا ہوا تھا۔ ایک ایسا وقت آئے گا کہ ہم یہود
کو دوبارہ بیت المقدس پر قابض کر دیں گے۔ یہ قرآن کریم میں لکھا ہوا ہے
جئْنَا بِكُم لفيفا اسے یہود تمہیں پہلے بھی بیت المقدس عطا ہوا اور تم نے
نافرمانیاں کیں اور سرکشی کی۔ ایسا وقت آنے والا ہے کہ ہم دوبارہ تمہیں
بیت المقدس پر مسلط کریں گے۔ اور پھر جب تم دوبارہ بے حیائیاں اور مظالم
کروگے تو ہم تمہیں ایسی عبرتناک سزا دیں گے کہ وہ ساری دُنیا کی قوموں کے
لئے ایک نصیحت بنے گی۔ یہ معدہ کا وعدہ ہے۔ اور ایک وعدے کا حصہ
پورا ہو گیا ہے۔ اس لئے لازما ، دوسرا بھی پورا ہونا ہے۔ یہ تقدیر الہی ظاہر کریگی۔
کب یہ واقعہ ہو گا۔ یہ ہمیں نہیں کر سکتا۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ انشاء اللہ
ہماری زندگیوں میں یہ واقعہ رونما ہو جائے گا لیکن ہماری لڑائیوں کے
نتیجے میں نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اس تقدیر کو چلانا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ
عالمی جنگ ایک ایسی شکل اختیار کر جائے کہ یہود کو شدید سنائیں میں مثلاً
جرمنی میں دوسری جنگ عظیم سے پہلے یہود کو سزائیں دی گئیں تھیں کہ نہیں۔
اتنی ہولناک سزائیں دی گئیں تھیں۔ کہ دُنیا کی تاریخ میں کسی کو نہیں ملیں ۔
اس لئے آپ مایوس کیوں ہوتی ہیں جس خدا نے یہ تقدیر کی ہے کہ یہ یہاں
آگئے ہیں وہی تعدا دوسری تقدیر بھی چلائے گا انشاء اللہ تعالے۔
محترم مہمان نے سوال کا انداز بدلا۔
وہ تو صحیح ہے لیکن ہم کہتے ہیں کہ امام مہدی آئیں گے تو ان
کو شکست
دیں گے ۔ ہم تو مانتے ہیں ناں۔ تو پھر آپ آئے ہیں تو پھر یہ کیوں چاروں
طرف سے اسلام پر مظالم کررہے ہیں ؟
حضور پر نور نے مہدی کے تصور کی وضاحت فرمائی۔
قومی ترقی کا راز جانی ومالی قربانیوں میں مضمر ہے
امام مہدی کے متعلق جو خونی مہدی کا تصور ہے ہم اس
کو تسلیم ہی نہیں
کرتے ۔ ہم تو مانتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ ولم نے جو پینگوئیاں کی ہیں
ان کے مطابق واقعہ رونما ہوگا۔ کبھی دُنیا میں ایسا واقعہ نہیں ہوا کہ امام آئے
قوم نہتی بیٹھی رہے اور امام تلوار کپڑے اور دنیا کو فتح کر کے قوم کے سپرد
کر دے ۔ آج تک تاریخ اسلام میں ایک واقعہ بھی ایسا نہیں ہوا۔ ہوتا یہ ہے
کہ وہ دعویٰ کرتا ہے۔ لوگ اس کو مارتے ہیں کاٹتے ہیں گھر جلاتے ہیں
ان کے ماننے والوں کے ۔ انتہائی ظلم کی چکی میں وہ لوگ پیسے جاتے ہیں جس
طرح سونا آگ میں پڑ کر کندن بنتا ہے۔ اسی طرح ان کے کردار کی تعمیر ہوتی
ہے۔ وہ مظالم برداشت کرتے ہیں۔ اس کے باوجود پھیلتے چلے جاتے ہیں۔ ان
کو قربانیوں کے بعد غلبہ عطا کیا جاتا ہے ۔ قربانیوں کے بغیر تو کبھی غلبہ عطا ہی
نہیں ہوا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جس راستے کو اختیار فرمایا۔ ہمارے
نزدیک اس راستے کے سوا اگر کسی اور نخنے کا کوئی قوم انتظار کرتی ہے تو
وہ اپنے خوابوں کی جنت میں بستی رہے۔ کبھی یہ واقعہ نہیں ہو گا۔ حضور اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے قوم کو کس طرح ہندہ کیا تھا اُحد میں سے گزارا تھا کہ یہ
سے گزارا تھا، طائف سے آپ زخمی ہوتے ہوئے گزرے، سکتے سکسی
گلیوں میں آپ کے غلام گھیسٹے گئے، ان کے اموال لوٹے گئے، ان کی
بیویوں کو غیروں نے طلاقیں دیں ، ان کی اولاد کو ورثے سے محروم کیا گیا؟
ان کے حج بند کئے گئے۔ یہ ہے Phenomena جو خدا کی طرف سے
آنے والے کے مقدر میں ہے اور اس Phenomena سے جو قوم میر
اور رضا کے ساتھ گزرتی ہے۔ وہ لازماً ایک دن غالب آجاتی ہے
کبھی جلدی کبھی ذرا دیر کے بعد۔ مثلاً حضرت موسی کو زندگی میں غلبہ عطا
ہوا ۔ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی زندگی میں غلبہ عطا ہوا لیکن
قربانیوں کے دور سے گزرے بغیر نہیں ہوا ۔ حضرت عیسی کو زندگی میں نہیں
ہوا ۔ ان کی قوم نے تین سو سال قربانیاں دی ہیں اور لمبے دور کی قربانیوں
کے بعد جب لوگ سمجھتے تھے ہم ان کو مخالفت سے مٹادیں گے، وہ بڑے
ہو کہ اُبھرتے رہے۔ ہمارے نزدیک آنے والے امام کو مسیح ابن مریم
راسی وجہ سے کہا گیا ہے۔ یہ پیشگوئی تھی کہ جس طرح موسی کے مسیح نے لیے
عرصے تک قربانیاں دی تھیں اور صبر و رضا کے ساتھ مستقل مزاج ہے،
محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں بھی ایک ویسا ہی سیج پیدا ہو گا
جومشقتوں، مخالفتوں کے باوجود ثابت قدم رہے گا۔ اس کی قوم کے
ساتھ وہ سارے سلوک کئے جائیں گے ، گھر جلائے جائیں گئے نہ زندہ جلائے
جائیں گے، کافر کہلائے جائیں گے، ہر بات ہوگی لیکن ہر مخالفت کے
بعد وہ پہلے سے بڑھ کر نکلے گی۔ اور رفتہ رفتہ اسلام کے قلبے کے اوپر
منتج ہو جائے گا۔ یہ ہے ہمارا عقیدہ اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ ہو رہا
ہے ۔ دنیا کے ہر ملک میں ہر مخالفت کے باوجود جماعت خدا کے فضل
سے پھیلتی جارہی ہے۔ اس ملک میں ہم نے عظیم الشان قربانیاں دی ہیں۔
ہر دور میں ۱۹۵۳ء میں بھی دیں ، ۹۳۳ د ۱۹۳۴ء میں بھی دیں ہر ۱۹۷۴ء میں بھی ۔
دیں اور اس کی تو آپ کو یاد بھی ہوں گی ۔ ایک ایک گاؤں میں لوگ
مارے گئے، جلائے گئے، مال لوٹے گئے، بیویاں چھینی گئیں ، بچے چھینے
گئے پھربھی ثابت قدم رہے، اللہ کے فضل سے نتیجہ کیا نکلا، کیا ہم کم ہو گئے ؟
کم نہیں ہوئے حکومت پاکستان کے نمائندہ جنرل چشتی نے بیان دیا تاء
یار میں اور وہ شائع ہوا تمام پاکستان کی اختیار دں میں یا بعفراخ بالوں
-1964,
میں۔ ان سے سوال ہوا کہ بتاؤ جماعت احمدیہ کے خلاف جو اتنے Measures
لئے گئے ہیں اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ وہ جواب دیتے ہیں کہ نتیجہ یہ نکلا ہے ،
ہماری Finding یہ ہے سر سے لے کر اب تک تبلیغ کے ذریعے
ان کی تعداد میں دس فیصدی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ ہے وہ نشان جس کو آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم مسیحیت کے نشان سے موسوم کرتے ہیں۔ انصاف کو اگر آپ
چھوڑ کر باتیں کریں گے تو سارا نظام کائنات درہم یہ ہم ہو جائے گا ؛ سارا
مذہبی نظام الٹ پلٹ ہو جائے گا۔
اسلام مذہبی آزادی کا سب سے بڑا علمبرار ہے
انسان کا یہ بنیادی حق ہے کہ جو وہ کہیے کہ میرا مذ ہب ہے۔ وہی
اس کا مذہب ہے۔ آپ اس کو حق دیں کہ وہ اپنے مذہب کا نام خود
رکھے اور دوسرے کو حق نہیں ہے کہ وہ اس کے مذہب کا نام تبدیل کرے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ہٹ کر اگر کوئی کرنا چاہے تو اس
کی مرضی ہے۔ جس سنت کا ہمیں علم ہے وہ میں آپ کو سنا دیتا ہوں ۔ دو
مواقع ایسے ہیں جو بڑے قطعی ہیں جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
ہمیشہ کے لئے ایک راہنمائی فرمادی۔ ایک موقع تھا غزوہ ہو رہا تھا۔ ایک
مسلمان صحابی نے بڑی مشکل سے ایک کافر پہلوان کو لتاڑا جو قابو نہیں آتا
تھا اور بڑا نامور پہلوان تھا۔ جب اس کو قتل کرنے لگا تو اس نے کہا
میں مسلمان ہوتا ہوں۔ اس لئے مجھے چھوڑ دو۔ اس نے کہا جھوٹ بولتے ہو۔
مرنے کا وقت آیا ہے تو جان بچانے کی خاطر ایسی کی تیسی تمہاری اور اس
کو ذبح کر دیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کہ بڑے فخر اور
شان سے بتایا کہ یا رسول اللہ ! آج اس طرح واقعہ ہوا ۔ اس طرح میں نے
اس کو پچھاڑا اور آخر میں کہتا تھا میں مسلمان ہوں۔ میں نے کہا مجھے پتہ ہے
تم جھوٹ بول رہے ہو اور میں نے اس کو ختم کر دیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں
نے ساری زندگی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا پریشان نہیں دیکھا چہر قتا
اُٹھا اور بار بار کہنے لگے۔
هَلْ شَعَتْتَ قَلْبَهُ - هَلْ شَعَمتَ قَلْبَهُ . کاش تم نے
سینہ پھاڑ کے دیکھا ہوتا سینہ کیوں نہیں چاک کر لیا۔ معلوم تو کر لیتا سینہ کھول
کہ کہ اندر سے بھی وہی تھا۔ جو باہر سے تھا یا کچھ اور تھا۔ اور پھر فرماتے
ہیں اتنی یاد فرمایا کہ بند نہیں کرتے تھے ۔ یہ کلام کہتے چلے گئے کہتے چلے
گئے۔ یہاں تک کہ میرے دل سے آواز نکلی کہ کاش اس سے پہلے کیں
مسلمان ہی نہ ہوا ہوتا کہ آنحضور کی اتنی ناراضگی نہ دیکھتا۔ یہ تو ہے اس جستہ
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔ ہر انسان کو حق دیا ہے کہ وہ اپنے مذہب کا
اعلان کرے اور اگر کوئی مسلمان کہتا ہے تو اس کو غیر مسلم قرار دینے کا حق
آنحضور نے صحابہ سے چھین لیا ہے۔ اور موقع اتنا خطر ناک تھا کہ عام عقل بھی
فیصلہ کر تی ہے کہ ڈر کے مارے کیا ہوگا اور دل سے نہیں ہوا ہو گا۔ دوسرا
موقع ہے اس سے برعکس لیکن وہ بھی ایک بڑا حسین منظر ہے۔ جنگ بدر میں
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اور آپ کے صحابی کی ظاہری کمزوری کی حالت سب
پر عیاں ہے۔ ۳۱۳ ایک ہزار عرب جوانوں کے مقابل پر ان میں لنگڑے بھی
تھے بوڑھے بھی تھے ، ایسے بھی تھے جن کے پاس لکڑی کی تلوار تھی۔ بچے بھی تھے
جو ایریاں اُونچی کر کے کھڑے ہوئے تھے کہ رسول
اللہ ہمیں بچہ سمجھ کے نہ
نکال دیں۔ یہ شکر تھا۔ اور اس وقت اچانک مُسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑی
کہ ایک بہت زبر دست تلوار کا لڑنے والا نامی عرب جو کافر تھا مسلمان نہیں تھا۔
وہ آیا ہے اور کہتا ہے کہیں تمہاری طرف سے ہو کہ کفار مکہ کے خلاف
لڑوں گا۔ عام رد عمل یہ تھا کہ بہت خوشی کی بات ہے ۔ ہم میں ایک اور
طاقت آجائے گی ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان استغناء دیکھیں
اور مقام تو کل دیکھیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اوٹی سابھی اقتناء نہیں
فرمایا ۔ فرمایا : مجھے تو کسی مشرک کی مدد کی ضرورت نہیں۔ میرا تو کل تو اپنے
رب پر ہے اس لئے اس کو کہہ دو میں تمہیں اجازت نہیں دیتا۔ اس کو
جب یہ بات پہنچی تو اس نے کہا میں مسلمان ہوتا ہوں ۔ اب بظاہر وہ کوئی
اعتبار والا وقت نہیں تھا۔ پہلے اصرار کر رہا ہے کہ میں بحثیت مشترک لڑوں گا۔
کیونکہ اس نے اپنے کچھ بدلے لیتے تھے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہہ سکتے
تھے کہ نہیں تمہارا یہ موقع نہیں ہے۔ میں تم پہ اعتبار نہیں کرتا۔ لیکن فوراً تسلیم
کر لیا۔ تم کہتے ہو کہ میں مسلمان ہو گیا ہوں ۔ تو میں مانتا ہوں کہ مسلمان ہو۔ اس
لئے کہ یہ فیصلہ خدا نے کرنا ہے ۔ کسی بندے کے ہاتھ میں خدا نے یہ تقدیر
دی ہی نہیں کہ وہ بیٹھے اور فیصلہ کرے ۔ یا قیامت کے دن کوئی جیوری
بیٹھی ہو گی اللہ تعالے کے ساتھ علمانو کی جو فیصلے کریں گے کہ نہیں میںسلمان
ہے ، یہ غیر مسلم ہے۔ صرف خدا کی ذات ہے اور کوئی ذات نہیں ہے۔
جو فیصلہ کر سکتی ہے ، جو دلوں کا حال جانتی ہے۔ اسی لئے نہ قرآن نے حق
دیا ہے کسی کو غیرمسلم قرار دینے کا نہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے
حق دیا ، نہ ساری زندگی یہ حق استعمال کیا۔ تو یہ فیصلہ ڈیمو کریسی کے نام پر اگر
کسی کو قبول ہے۔ تو شوق سے کرے۔ ہم تو تاریخ مذہب سے یہ فیصلہ دیتے
ہیں اور اس کے سوا تاریخ مذہب کا کوئی فیصلہ ہی نہیں ہے ۔
اگلے پرچے کا سوال حضور نے پڑھنا
کہ آپ حج کیوں نہیں کرتے ؟
حضور نے فرمایا
اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہر نیکی کا ثواب ملتا ہے
حج سب سے پہلے تاریخ میں جانتی ہیں کس پر بند ہوا تھا ؟ حضرت
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حج بند کیا گیا تھا۔ وہ وجود جس کی خاطر د حقیقت
خانہ کعبہ کی تعمیر ہوئی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ عبادت کا حق حضرت
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم رکھتے تھے۔ آپؐ کاج بند کیا گیا اور قرآن کریم یہ
گواہی دیتا ہے کہ حج بند ہونے پر سب سے زیادہ حج جو قبول ہوا ہے وہ
وہ تھا جو آنحضرت نے نہیں کیا۔ سورۃ الفتح میں تفصیل موجود ہے اور اس
کی گواہی موجود ہے۔ احادیث میں اس کی تفصیل موجود ہے اور کسی فرقے
کا کوئی اختلاف نہیں صحابہ کرام اس بات پر اصرار کر رہے تھے، بلا استناد کہ
یا رسول اللہ یہ ہما راج روکتے ہیں اہم زبر دستی حج کر کے دکھائیں گے، ہماری
قربانیاں قبول کیجیئے اور ہو نہیں سکتا کہ آپ کی رویا قبول نہ ہو۔ اس لئے
ہم حاضر ہیں ہمیں اجازت دیں۔ جس طرح منہ زور گھوڑے کی باگیں تھا منی
پڑتی ہیں۔ اس طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر و استقلال سے ان کو روکے
رکھا۔ اس قدر غم تھا صحابہ میں اس قدر جوش تھا کہ روایت آتی ہے کہ جب
رسول اکرم نے یہ فیصلہ کیا کہ یہیں قربانیاں دے دی جائیں اور وہاں نہ
جائیں تو ایک بھی صحابی نہیں اُٹھا۔ جو اطاعت کے میلے تھے اور آگے بڑھ
کرم انہوں نے قربانیاں نہیں دیں ۔ تب امہات المومنین میں سے ایک جو ساتھ تھیں۔
انہوں نے مشورہ دیا کہ یارسول
اللہ ! یہ غم سے نڈھال ہو گئے ہیں، ان کے
دماغ کے اندر سوچنے کی بھی طاقت نہیں رہی، آپ اُٹھیں اور قربانی دیں
پھر دیکھیں یہ کیا کرتے ہیں۔ تو رسول اکرم نے قربانی دی تو سارے صحابہ
پک پڑے اور قربانی دی۔ یہ وہ منظر ہے کیونکہ حضور اکرم نے زیر درستی حج
نہیں کیا۔ اس لئے کہ قرآن کریم نے حج کی یہ شرط رکھی ہوئی ہے کہ راستے کا
امن مہیا نہ ہو تو حج نہیں کرنا۔ اور حضور اکرم سے بڑھ کر فلسفہ شریعت
کو کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ آپ جانتے تھے کہ ثواب اور تقویٰ اور نیکی اللہ کی
اطاعت کا نام ہے نہ کہ زیرہ دستی خدا کو خوش کرنے کا نام ہے۔ اس لئے
قرآن کریم میں عائد کر وہ شرطا جب تک موجود ہے۔ اس وقت تک کسی
کو حج کرنے کی قرآن اجازت نہیں دیتا۔ یعنی زبر دستی جس کو روکا جائے گا۔
اللہ تعالی فرماتا ہے رک جاؤ پھر ہم جانیں اور تمہارا معاملہ ہمارے
ساتھ ہے۔ ہمارے نزدیک تمہاراج بغیر کئے بھی قبول ہوسکتا ہے۔ یہ
بات میں نے کہاں سے نکالی۔ یہ قرآن کریم میں ہے۔ سورۃ الفتح میں
اللہ تعالیٰ رسول کریم کی حج کی قبولیت کی دو علامتیں بیان فرماتا ہے کہ
عام حج تو یہ ہوتے ہیں۔ کہ حج سے پہلی زندگی کے سارے گناہ بخشے جاتے
ہیں ۔ لیکن یہ حج جو نہیں کیا گیا تھا بظاہر خدا کی رضا کی خاطر، فرمایا یہ الیسا
ہے کہ پہلے گناہ بھی بخشے گئے۔ اور آئندہ کے گناہ بھی بنے گئے اس سے
بھی بڑا کبھی دنیا میں حج ہوا ہے کہ بظاہر نہیں ہوا اور پہلی زندگی پر بھی
حاوی ہو جائے اس کی برکت اور آئندہ زندگی پر بھی عادی ہو جائے،
اور تمام بیعت رضوان کرنے والوں کے لئے جنت کی خوش خبری دے
دے۔ پس اصل ظاہر پرستی میں کوئی دین نہیں۔ اللہ تعالیٰ کی اطاعت
4.
اور اس کی شرائط کو پورا کرنے کا نام دین ہے۔
محترم بہن نے دوسرے الفاظ میں اپنا مافی الضمیر بیان کیا
وہاں مقابلہ تھا مسلمانوں کا اور کافروں کا اور یہاں ایک طرف
آپ دوسری طرف مسلمان ہیں !
حضور نے فرمایا۔
احمدیوں کو حج سے روکنا بڑی خوش آئند بات ہے
موجودہ حکومت جس نے ہمارا حج روکا ہے۔ اس سے پہلے شریف مکو
نے ان کا روکا ہوا تھا۔ وہ مسلمان تھے ۔ تاریخ اسلام بتاتی
ہے کہ ان کا داخلہ بند تھا۔ یعنی Ban تھا۔ اور شریف مگر
جب تک رہے۔ وہ شرفاء کا خاندان انہوں نے ان کو کافر مرتد قرار دے
کہ جس طرح آج ہم سے سلوک کیا جارہا ہے، ان کا خانہ کعبہ میں داخلہ
روک رکھا تھا۔ مدتوں یہ سلسلہ جاری رہا۔ اللہ تعالے کی خاطر جو زبر دستی
رو کے جاتے ہیں۔ اللہ تعالے بالاخر ان
کو لازما کامیاب کرتا ہے۔ یہ ہے
ماری کے جو ہمارے سامنے unfold ہو رہی ہے۔ اور ہم یقین رکھتے ہیں
خدا کے فضل سے کہ جب آنحضرت کو روکا گیا۔ تو خانہ کعبہ آپ کے سپرد
کیا گیا۔ اور اب احمدیوں کو روکا گیا ۔ یہ تو ہمارے لئے خوش آئند بات ہے۔
سعودی عرب وہ سختی نہیں کرتا جو پاکستان میں ہو رہی ہے ۔ چنانچہ دنیا
کے مختلف ممالک سے احمدی، احمدی کہلا کہ نہ صرف سعودی عرب میں گئے
بلکہ حج کرنے کی ان کو اجازت دی گئی چند سال پہلے نائیجریا کے وفد کا لیڈ
احمدی تھا۔ حکومت سعودی عرب کی ایمبیسی نے یہ اعتراض کیا کہ ہم تو احمدیوں کو
اندر نہیں آنے دیتے اور یہ احمدی ہے ۔ نائجیرین گورنمنٹ نے کہا کہ اپنے
روند کا لیڈر بنانا ہمارا کام ہے۔ تمہارا کام نہیں ۔ تم وفد کو کینسل کرنا چاہتے ہو
کینبل کردو۔ لیکن یہ وفد اسی طرح جائے گا۔ اور سعودی عرب نے تسلیم کیا ۔
اور وہ حج کا لیڈر احمدی تھا۔ انگلستان سے ہندوستان سے اور دنیا کے
دوسرے ممالک سے احمدی کم از کم سینکڑوں نہیں تو بیسیوں جاتے ہیں۔
اور سعودی عرب قبول کر لیتا ہے۔ ہمارے معاملے میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان
گورنمنٹ تمہیں منظور نہیں کرتی تو ہم کس طرح کر لیں۔ یہ صورت حال ہو
رہی ہے ۔ وہاں احمدی ملازم ہیں اور سعودی عرب کی حکومت کو پتہ
ہے۔ انہوں نے بتایا ہوا ہے۔ وہ شہزادوں کو لے کہ ربوہ بھی آئے ہیں۔
انگلستان میں ہماری بیت الصلوۃ میں ہے کہ آئے ہیں ۔ سوئٹزر لینڈ میں ہماری
بیت الصلوۃ میں لے کر آئے ہیں ۔ کون کہتا ہے کہ ان کو پتہ نہیں کہ احمدی
ہیں ۔ میں نے خود ان سے گفتگو کی ہوئی ہے۔ اس لئے یہ آپ کا خیال نام ہے۔
خواتین کی محافل میں جنوں کی حقیقت پر ضرور سوال ہوتا ہے۔ ایک بہن
نے پوچھا۔
قرآن کریم کے الفاظ الجن ولانس میں حرف "و" جو استعمال ہوا
ہے اس وکا مطلب تو اور ہے لیکن آپ لوگ کہتے ہیں جن اور انسان ہیں
کوئی فرق نہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس میں لفظ میں ہونا چاہئے تھا۔
وضاحت کیجئے ؟
حضور ایدہ الودود نے فرمایا ۔
لفظ جن کا حقیقی اور معنوی اطلاق
دونوں لفظ ہیں "و " والا بھی ہے اور مین والا بھی ہے۔ جماعت
احمدیہ کا یہ موقف نہیں ہے۔ کہ انسان کے علاوہ جن نام کی کوئی مخلوق نہیں
ہے۔ یہ موقف بالکل نہیں ہے. جماعت احمدیہ کا موقف یہ ہے کہ قرآن کریم
سے ثابت ہے اور احادیث نبوی سے ثابت ہے کہ جن کا لفظ
الگ مخلوق پر بھی عائد ہوتا ہے اور انسانوں پر بھی عائد ہوتا ہے۔ وہاں
پر
معنوی ہے۔ اور دوسری جگہ حقیقی ہے۔ کیوں! مختصراً بتاتا ہوں۔ مثلاً
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہڈیوں سے استنجا نہ کرو، ہڈیاں جنوں
کی خوراک ہے ۔ اس زمانے میں تو بیکٹیریا کا تصور بھی کوئی نہیں تھلہ آج
معلوم ہوا کہ ہڈیاں بیکٹیریا کی خوراک ہے۔ اور اس سے واقعہ Injury
ہو جاتی ہے۔ یعنی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں تو آنحضرت کو اللہ تعالے نے
کسی مخلوق کی خبر دی تھی جو مخفی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہو سکتی ہیں
ایک شکل بیکٹیریا یعنی ایسی زندگی کی قسمیں جو آنکھ سے نظر نہیں آتیں۔
جن کا لفظ ہر مخفی مخلوق کے لئے عربی میں بولا جاتا ہے ۔ اور عربی ڈکشنریاں
اس کی بکثرت مثالیں دیتی ہیں۔ مثلا قرآن کریم میں جان کا لفظ سانپ
کے لئے استعمال کیا ۔
اور عربی میں جن سانپ کو بھی کہتے ہیں کیونکہ وہ چھپ جاتا ہے بلوں
میں رہنے والی مخلوق ہے۔ جن کا لفظ پہاڑی قوموں کے لئے بھی قرآن کریم
میں استعمال ہوا۔ جن کا لفظ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان کے قبضے
میں بھی جو قومیں دی گئیں تھیں ، ان کے لئے بھی قرآن کریم نے استعمال فرمایا۔
4F
حالانکہ ساتھ ہی یہ بھی فرما دیا ۔ مقرنِينَ فِي الأَصْفَاد - وہ زنجیروں میں بکرے
ہوئے تھے۔ اگر وہ جسمانی جن نہیں تھے۔ اور روحانی چن تھے ، وہ تو
زنجیروں میں نہیں جکڑے جاتے۔ دوسری جگہ اسی آیت کے شروع میں
قرآن کریم فرماتا ہے کہ وہ غوطے لگاتے تھے سمندر میں۔ تو اگر وہ آگ تھی
تو آگ تو غوطے سے ختم ہو جاتی ہے۔ تو قرآن کریم میں رجن کا لفظ متفرق
جگہ مختلف معنی میں استعمال فرمایا۔ مثلاً سورۃ رحمان میں فرماتا ہے۔
يمَعْشَرَ الجن والان اِنِ اسْتَطَعْتُمْ آن
تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُواء
لا تَنْفُذُون إلا بسلطنه (سوره رحمت (۳۷)
"اے معشر الجن والانس تم اگر چاہتے ہو کہ تم آسمان اور زمین کی قطاروں
سے نکل جاؤ تو نکل کر دکھاؤ۔ سلطان کے بغیر نہیں نکل سکو گئے۔ یہاں کیا
معنی ہیں۔ جن جو دوسرے ہیں یعنی کوئی اور وجو د ہے انسان کے علاوہ
ہمارے نزدیک وہ مخاطب ہی نہیں ہیں۔ کیونکہ عربی محاورے سے ثابت ہے
کہ جن بڑی قوموں کو بھی کہتے ہیں ۔ غالب اور عظیم الشان لوگوں کو بھی بولا
جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات عوام الناس کے لئے عربی میں صرف ناس
کا لفظ آتا ہے۔ تو مخاطب یہاں اے بڑے لوگوں کے معشر اور اسے چھوٹے
لوگوں کے معشر، پارے Capitalist طاقتوں کے نمائندو ، اورائے عوامی
طاقتوں کے نمائندو ۔ یہ ترجمہ اس کا سو فیصدی درست بیٹھتا ہے۔ اور واقعات
ثابت کر رہے ہیں کہ قرآن کریم کی یہ مراد بھی۔ کیونکہ یہ کوشش اب شروع ہوئی
ہے۔ آج کے زمانے میں جب کہ دنیا عوامی طاقتوں اور Capitalist بورژوا
طاقتوں میں بٹی ہے ۔ تب یہ ہوئی ہیں۔ اور قرآن کریم ان کو اٹھا چیالنج کر رہا
ہے۔ یہ ہم ترجمہ کرتے ہیں تفسیری!
اب گنٹے سورۃ ان اس اس میں من والا محاورہ آجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ
فرماتا ہے۔
قُل اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ الهِ النَّاسِ النَّاسِ
کا سارا ذکر چل رہا ہے۔ الناس کا کرب الناس كا مالك ، الناس الله
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنّاس کی تشریح کی مِنَ الجَنَّةِ وَالنَّاس.
تک الناس چلا ۔ صُدُورِ النَّاس کی تشریح کی ۔ مِنَ الجَنَّةِ وَالنَّاس.
الناس دو قسموں کے ہوں گے۔ الناس میں سے جن اور الناس میں سے
الناس یہ تو قرآن کریم نے اتنا مضمون کھول دیا ہے کہ خود جو آپ نے مین
کے لفظ کا مطالبہ کیا تھا۔ وہ کھول کر بیان فرما دیا کہ جب ہم کہتے ہیں کہ ان اس
میں وہ وسوسہ چھونکے گا تو مراد یہ ہے کہ الناس کے دونوں گروہوں میں
الناس میں سے بڑے لوگوں میں بھی اور الناس میں سے عوامی طاقتوں میں
بھی مراد یہ تھی کہ آخری زمانہ میں ایسے فتنے پیدا ہونے والے ہیں جن مفتوں
سے خدا سے متنفر کیا جائے گا۔ یہ بڑی capitalist طاقتوں میں بھی
ختنے کر نکالیں گے اور دہریت کی طرف لے کر جائیں گے۔ تو ان اس کی
تشریح مِنَ الجُنَّةِ والناس کہہ کر سارے مضمون کو کھول دیا ۔ اگر کوئی
احمدی خاتون کہتی ہے ۔ کہ انسان کے سوا جن کا کوئی وجود نہیں تو غلط کہتی
ہے۔ اگر وہ یہ کہتی ہے کہ وہ بھی ہو گا لیکن جن انسانوں کے لئے بھی
قرآن کریم نے استعمال کیا ہے تو وہ درست کہتی ہے۔