البلاغ

حصہ 6

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

البلاغ فریاد درد
ہوں تو اول اعتراضات کا جواب دے کر عامہ خلائق کو دھو کہ کھانے سے بچاویں۔ پھر اور ۵۸
امور کی نسبت جو کچھ مقتضا وقت اور مصلحت کا ہو وہی کریں خواہ نخواہ ہنگامہ پردازی کا
سلسلہ شروع نہ کر دیں ۔ ماسوا اس کے جیسا کہ بیان کر چکا ہوں ہماری جماعت کے
میموریل میں زٹلی کو سزا دینے کے لئے ہرگز درخواست نہیں کی گئی بلکہ اس میموریل کے
فقره ششم کو دیکھنا چاہیے ۔ اس میں صاف طور پر لکھا ہے کہ ہم ہرگز مناسب نہیں سمجھتے کہ
ملا مذکور اور دیگر ایسے فتنہ پردازوں پر عدالت فوجداری میں مقدمات کریں ۔ اس لئے
کہ ہمیں تعلیم دی گئی ہے کہ ہم اپنے اوقات گرامی کو جھگڑوں اور مقدمات میں ضائع نہ
کریں اور نہ کسی ایسے امر کا ارتکاب کریں جس کا نتیجہ فساد ہو۔
اب دیکھو کہ جس میموریل کو ہمارے اس میموریل سے متناقض سمجھا گیا ہے وہ
کیسے اس کی اصل منشاء کے موافق اور مطابق ہے۔ نہایت افسوس ہے کہ قبل اس کے جو
میموریل کو غور سے پڑھا جا تا اعتراض کیا گیا ہے۔
اخیر پر پنجاب ابزرور میں اس بات پر بہت ہی زور دیا ہے کہ ایسے سخت کلمات
کے سننے سے جو رسالہ اُمہات المومنین میں درج ہیں اگر ایک مہذب آدمی جو اپنے دل
پر قہر کر کے صبر کر سکتا ہے کوئی جوش دکھلانے سے چپ رہے تو کیا اُس کے ہم مذہبوں کی
کثیر جماعت بھی جو اس قدر صبر نہیں رکھتی چپ رہ سکتی ہے۔ یعنی بہر حال نقض امن کا
اندیشہ دامنگیر ہے جس کا قانونی طور پر انسداد ضروری ہے ۔ میں اس کے جواب میں
کہتا ہوں کہ میں نے کب اور کس وقت اس بات سے انکار کیا ہے کہ ایسی فتنہ انگیز
تحریروں سے نقض امن کا احتمال ہے بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ نہ صرف معمولی احتمال بلکہ
سخت احتمال ہے بشرطیکہ مسلمانوں کے عوام پڑھے لکھے آدمی ہوں لیکن میں بار بار کہتا
ہوں کہ اس فتنہ کے انسداد کے لئے جو تد بیر سوچی گئی ہے اور جس مراد سے میموریل
روانہ کیا گیا ہے یہ خیال صحیح نہیں ہے بلکہ نہایت کچا اور بودا خیال ہے۔ اِس انجمن

البلاغ فریاد درد
کے حامی بار بار اپنے پرچوں میں بیان کرتے ہیں کہ اُس میموریل سے جو انجمن نے بھیجا ہے
اصل غرض یہ ہے کہ تا رسالہ امہات المومنین کو شائع ہونے سے روک دیا جائے ۔ سوئیں اسی
غرض پر اعتراض کرتا ہوں۔ مجھے بہت سے خطوط اور پختہ خبروں کے ذریعہ سے معلوم ہوا ہے کہ
رساله أمهات المؤمنین کی پوری طور پر اشاعت ہو چکی ہے اور ہزار کتاب مفت تقسیم ہو چکی۔
اب کونسی اشاعت باقی ہے جس کو روکا جائے ۔ افسوس کیوں یہ انجمن اس بات کو آنکھ کھول کر
نہیں دیکھتی کہ اب تمام شور و فریاد بعد از وقت ہے۔ ہاں اگر یہ خیال ہو کہ اگر چہ یہ میموریل جو
انجمن نے بھیجا ہے بعد از وقت ہے لیکن اگر گورنمنٹ نے یہ حکم دے دیا کہ ان کتابوں کی
اشاعت روک دی جائے تو اسلام کے عوام خوش ہو جائیں گے اور اس طرح پر نقض امن کا
خطرہ نہیں رہے گا۔ تو میں کہتا ہوں کہ اب کون سا خطرناک جوش عوام میں پھیلا ہوا ہے۔
حالانکہ اس کتاب کی اشاعت پر تین مہینے گزر بھی گئے ۔ اصل حال یہ ہے کہ مسلمانوں کے عوام
اکثر نا خواندہ ہیں اُن کو ایسی کتابوں کے مضمون پر اطلاع بھی نہیں ہوتی ورنہ جوش پھیلنے کے
وہ دن تھے جبکہ ہزار کتاب مفت تقسیم کی گئی تھی اور بلا طلب لوگوں کے گھروں میں پہنچائی گئی
تھی۔ سو ہم دیکھتے ہیں کہ وہ خطرناک دن بخیر و عافیت گذر گئے اور یہ کتابیں نیک اتفاق سے
ایسے لوگوں کی نظر تک محدود رہیں جن میں وحشیانہ جوش نہیں تھا۔ سچ ہے کہ اُن سب کو اس
کتاب سے سخت آزار پہنچا لیکن خدا تعالیٰ کی حکمت اور فضل نے عوام کے کانوں سے ان
گندے اور اشتعال بخش مضامین کو دور رکھا۔ بہر حال جس وقت میموریل بھیجا گیا عوام کے
جوش کا وقت گزر چکا تھا ہاں جواب لکھنے کا وقت تھا اور اب تک ہے۔
کیا انجمن کو خبر نہیں کہ کتابوں کی تحریر پر جوش دکھلانا پڑھے لکھے آدمیوں کا کام
ہے اور پڑھے لکھے کسی قدر تہذیب اور صبر رکھتے ہیں۔ بیچارے عوام جو اکثر ناخواندہ
ہوتے ہیں وہ ایسی سخت گوئیوں سے بیخبر رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ باوجود یکہ صدہا اسی قسم

البلاغ فریاد درد
کی کتابیں پادری صاحبوں نے تالیف کر کے اس ملک میں شائع کی ہیں اور اسی قسم کے مضمون ۶۰
ان کے اخباروں میں بھی ہمیشہ شائع ہوتے رہتے ہیں اور یہ کارروائی نہ ایک دو روز کی بلکہ ساٹھ
سال کی ہے مگر پھر بھی وہ تحریریں گو کیسی ہی فتنہ انگیز ہوں لیکن یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے اسباب
پیدا ہو گئے ہیں کہ جو لوگ وحشیانہ طور پر ان تحریروں سے مشتعل ہو سکتے ہیں وہ اکثر نا خواندہ ہیں
اور جو لوگ ان تحریروں کو پڑھتے اور دیکھتے ہیں وہ اکثر مہذب ہیں جو تحریر کا تحریر سے ہی جواب
دینا چاہتے ہیں۔ یہ وہ بات ہے جو صرف قیاسی نہیں بلکہ ساٹھ سال کے متواتر تجربہ سے ثابت
ہو چکی ہے اور اگر ایسی تحریروں سے کوئی مفسدہ برپا ہو سکتا تو سب سے پہلے پادری عمادالدین کی
تحریریں یہ زہریلا اثر اپنے اندر رکھتی تھیں جن کی نسبت ایک محقق انگریز نے بھی شہادت دی ہے
کہ اگر ۱۸۵۷ء کا غدر پھر ہونا ممکن ہے تو اس کا سبب پادری عماد الدین کی تحریریں ہوں گی مگر
میں کہتا ہوں کہ یہ خیال بھی خام ہے کیونکہ باوجود یکہ عمادالدین کی کتابوں کو شائع ہوئے قریباً
تیس برس کا عرصہ گزر گیا مگر مسلمانوں کی طرف سے کوئی مفسدانہ حرکت صادر نہیں ہوئی اور
کیونکر صادر ہو تمام مسلمان کیا ادنی اور کیا اعلیٰ خوب سمجھتے ہیں کہ گورنمنٹ کو ان تحریرات سے کچھ
تعلق نہیں ۔ ہر ایک شخص مذہبی آزادی کی وجہ سے اپنے اندرونی خواص دکھلا رہا ہے اور گورنمنٹ ں
نے اپنی رعایا پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بغیر کسی کی طرفداری کے نہایت عدل اور انصاف اور
خسروانہ رحم اور شفقت سے برٹش انڈیا میں سلطنت کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان
کسی غیر مذہب کی ایسی سخت تحریر پاتے ہیں یا اس قسم کا رسالہ دل آزار اُن کی نظر سے گذرتا ہے تو
وہ ایسے رسالہ کو محض کسی ایک شخص کے ذاتی خبث اور عناد یا حمق اور جہل مرکب کا نتیجہ سمجھتے ہیں
اور معاذ اللہ کسی کو ہرگز یہ خیال نہیں آتا کہ گورنمنٹ کا اس میں کچھ دخل ہے۔ پنجاب کے مسلمان
برابر ساٹھ سال سے اس بات کا تجربہ کر رہے ہیں کہ اس گورنمنٹ عالیہ کے اصول نہایت درجہ
کے انصاف پرور اور عدل گستری پر مبنی ہیں اور ہرگز ممکن نہیں کہ ایک سیکنڈ کے لئے بھی اُن کے
دل میں گزر سکے کہ دیسی پادری اپنی سخت گوئی میں گورنمنٹ کی نظر میں معافی کے لائق ہیں۔

البلاغ فریاد درد
پیس جبکہ اس گورنمنٹ محسنہ کی نسبت رعایا کے دل نہایت صاف ہیں تو اس صورت میں اگر پادریوں کی
سخت گوئی سے کسی نقض امن کا اندیشہ ہو تو شاید اسی قدر ہو کہ کسی موقعہ پر ایک گروہ دوسرے گروہ سے دنگہ
فساد کرے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ تجربہ مدت دراز کا ہم پر ثابت کرتا ہے کہ آج تک یہ دنگہ فساد بھی ایک قوم کا
دوسری قوم سے وقوع میں نہیں آیا ۔ حالانکہ اس گذشتہ ساٹھ سال میں ہم لوگوں نے دیسی پادری صاحبوں کی
وہ سخت تحریریں پڑھی ہیں اور وہ دل آزار کلمے ہماری نظر سے گذرے ہیں جن سے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو سکتا
ہے اور با ایں ہمہ مسلمانوں کی طرف سے کوئی طیش واشتعال ظاہر نہیں ہوا۔ اس کا یہ سبب ہے کہ مسلمانوں
کے علماء رڈ لکھنے کی طرف متوجہ ہو گئے۔ پس جس جوش کو بعض جاہلوں نے وحشیانہ طور پر ظاہر کرنا تھا وہ
مہذبانہ طور پر قلم اور کاغذ کے ذریعہ سے ظاہر کیا گیا اور با ایں ہمہ ایک گروہ کثیر مسلمانوں کا نا خواندہ ہے جو ایسی
تحریرات سے کچھ بھی خبر نہیں رکھتا۔ پس یہی موجب ہے کہ یہ تمام زہریلی تحریریں کسی فساد کی موجب نہ
ہوسکیں اور یقین کیا جاتا ہے کہ آئندہ بھی موجب نہ ہوں کیونکہ مسلمان اب عرصہ ساٹھ سال سے اس عادت
پر پختہ ہو گئے ہیں کہ تحریروں کا جواب تحریروں سے دیا جائے اور یہ حکمت عملی امن قائم رکھنے کے لئے نہایت
عمدہ اور مؤثر ہے کہ آئندہ بھی اسی عادت پر پختہ رہیں اور دوسرے طریقوں کی طرف دل کو نہ پھیریں۔
ماسوا اس کے اس طریق میں علمی ترقی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے اس برٹش انڈیا میں ایک کم
استعداد اور کم علم مباحث بھی جو پادریوں کے ساتھ سلسلہ بحث جاری رکھتا ہے اس قدر اپنے مباحثہ میں
معلومات پیدا کر لیتا ہے کہ اگر قسطنطنیہ میں جا کر ایک نامی فاضل کو وہ باتیں پوچھی جائیں جو اس شخص کو یاد
ہوتی ہیں تو وہ ہرگز بتلا نہیں سکے گا کیونکہ اس ملک میں ایسے مباحثات نہیں کئے جاتے اس لئے وہ لوگ
اس کو چہ سے واقف نہیں ہوتے اور اکثر سادہ لوح اور بیخبر ہوتے ہیں۔ اب ہم اغراض مذکورہ بالا کے لئے
ایک عربی رسالہ جس کا ترجمہ فارسی میں ہر ایک سطر کے نیچے لکھا گیا ہے۔ اس رسالے کے بعد لکھتے ہیں
کیونکہ بعض دور دراز ملکوں کے لوگ اُردو پڑھ نہیں سکتے جیسا کہ بلاد عرب کے رہنے والے یا ایران و بخارا
و کابل وغیرہ کے باشندے۔ اس لئے یہی قرین مصلحت معلوم ہوا کہ اس عظیم الشان کام کو مشتہر کرنے
کے لئے عربی اور فارسی میں بھی کچھ تحریر کیا جائے تا یہ لوگ بھی دولت اعانت دین سے محروم نہ رہیں اور
خدا تعالی سے ہم توفیق چاہتے ہیں کہ اس رسالہ عربی اور فارسی کو بھی ہمارے ہاتھوں سے پورا کرے۔ آمین

ترغيب المؤمنين
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمدُ للرحمن الذي ابتدء بالافضال۔ و اسبغ من العطاء من غير عمل سبق من
همه تعریف آن بخشنده را که آغاز کار او بفضل هاست آنکه پیش از صدور اعمال بخشش خود کامل کرد کریمی
العمال۔ الكريم الذي نضح عنا المكاره و اتم علينا انواع النوال۔ و اعطانا كل شيء قبل
که از ما مکروہات را دور کرد و اقسام جود و بخشش را بکمال رسانید و پیش زانکه سوال کنیم و امید ہارا بنما تیم همه چیز ما را داد
السوال و اظهار الآمال۔ بعث لنا رسولًا كريمًا بارعًا في الخصال۔ سباق غايات في كل
و برائے ما آن رسول مبعوث فرمود که کریم است و در خصلتهائی نیکو از همه برتر است و در میدان هر نوع کمال بر دیگران
نوع الكمال۔ خاتم الرسل والنبيين۔ النبي الأمي الذي هو محمد بما حمد على السن |
سبقت میدار دو خاتم الانبیاست آن نبی امی که نام اومحمد ازین روست که بر زبان فیض یا بندگان بغایت تعریف کرده شده
المستفيضين۔ و بما بذل الجهد للامة و شاد الدين۔ وبما جاء لنا بكتاب مبين۔ و بما
است وازیں رو کہ برائے امت و اعلاء کلمہ دین کوشش ہائے بلیغ کرده است و نیز برائے اینکه کتابے مفصل برائے ما
او ذى لنا عند تبليغ رسالات رب العلمين۔ وبما اكمل كلّ ما لم يكمل في الكتب الاولى۔
آورد و نیز برائے اینکه از بهر ما تکلیف ہا بر داشته پیغام خدا تعالی بخلق رسانید و نیز برائے اینکه آن معارف و ہدایات را
و اعطى شريعة منزهة عن الافراط والتفريط و نقائص اخرى و اكمل الاخلاق و اتم ما
کامل کرد که پیش زو ناقص مانده بودند و نیز برائے اینکه آن شریعتی آورد که از افراط و تفریط و دیگر نقصانها پاک است و اخلاق
حرای و احسن الى طوائف الورى و علم الرشد بغرر البيان و وحی اجلی و عصم من
را بدرجه کمال رسانید و آنچه ناقص مانده بود تکمیل آن کرد و بر طوائف مخلوق احسان فرمود و از بیان فصیح و وحی صریح طریق رشد
الضلالة و تحامى و انطق العجماوات و نفخ فيهم روح الهدى۔ و جعلهم ورثاء كافة
آموخت و از گمراهی نگهداشت و چار پایان را در نطق آورد و در ایشان روح زندگی بدمید و اوشان را وراث پیغمبران کرد۔
المرسلين و طهرهم و زگاهم حتى فنوا في مرضات الحضرة۔ و اهراقوا دمائهم لله
و او شانرا پاک کرد و تزکیه نفوس فرمود بعد یکه در رضا ہائے الہی محو شدند و خون خود برائے خدائے بزرگ ریختند

ترغيب المؤمنين
ذي العزة ۔ و اسلموا وجوههم منقادین و کذالک علم معارف
و پیش او با طاعت رو نهادند ۔ و ہم چنیں آن نبی نکتہ ہائے جدیدہ معرفت آموخت و لطیفہ ہائے پوشیدہ
مبتكرة ۔ و لطائف مكنونة۔ ونكات نادرة۔ حتى بلغنا الفضل باغتراف |
تعلیم فرمود و بر نکتہ ہائے نادرہ اطلاع داد ۔ و کار بجائے رسانید که ما از پس خورده او تا مقام فضیلت
فضالته و عرفنا ادلة الحق باختراف دلالته و صعدنا الى السماء بعد
رسیدیم و بچیدن میوہ رہبری او دلائل حق را شناختیم - و بعد زان که بزمین فرود فنا بودیم سوئے آسمان
ما كنا خاسفين۔ اللهم فصل عليه و سلّم الى يوم الدين۔ و على آله
بالا رفتیم ۔ اے خدا پس برو درود و سلام تا قیامت فریسنده باش ۔ و ہم چنین بر آل او کہ طاہر القلب و
الطاهرين الطيبين۔ و اصحابه الناصرين المنصورين۔ نخب الله الذين
طیب الاخلاق بودند و نیز بر اصحاب او که مددگاران دین و مدد یافتگان بودند - برگزیدگان خدا
آثروا الله على انفسهم و اعراضهم و اموالهم والبنين۔ والسلام عليكم
آنا نکہ خدائے عز و جل را بر نفسہا ئے خو د و آبرو ہائے خود و مالہائے خود و پسران خود اختیار کردند ۔
یا معشر الاخوان لقيتم خيرا و وقيتم شرور الزمان و رزقتم مرضات
و بر شما سلام اے گروہ برادران ۔ خدا شما را از نیکی بهره بخشد واز بدی محفوظ دارد ۔ و رضائے الہی
رب العالمين۔
شامل حال شما گردد ۔
اما بعد فاعلموا ايها الاخوان و الاحباب و الاقران۔ ان الزمان قد اظهر العجب۔ وارانا الشجي
بعد زیں پس بدانید اے برادران و دوستان و مسلمانان هم زمانه که این زمانہ عجھے ظاہر نموده است و مارا غمی و
والشجب و سخر بوم ليلة الليلاء من الدرة البيضاء و شارف ان تشن الغارات على دين الرحمن۔
اندو ہے نمود و بوم شب تاریک بر گوہر تابان خنده زد و نزد یک رسید که دین اسلام بتاراج ہارود آن دین که به
الذي ضمخ بالطيب العميم من العرفان۔ وأودع لفائف نعيم الجنان۔ و سيقت اليه انهار
خوشبو ہائے معرفت عامہ معطر است ودیعت نهاده شد در و نعمت ہائے بیک دیگر پیچیده از نعمت ہائے بہشت و نہر ہائے

ترغيب المؤمنين
من ماء معین و تفصیل ذالک ان بعض السفهاء من المتنصرين۔ والمرتدين
آب صافی سوئے او کشیده شد و تفصیل این قصه این است که بعض نادانان از نو عیسائیان و مرتدان و
الضالين۔ سبّوا نبيّنا محقرين غير مبالين۔ و طعنوا في ديننا مستهزئين مع انهم ٢٢
گمراہان رسول ما صلی اللہ علیہ وسلم را به بیبا کی ولا پروائی دشنام می دهند و خنده کنان در دین ما طعنه می
اتخذوا الها من دون الرحمن۔ و تركوا الله عاكفين على الانسان و جاوا
زنند ۔ با وجود یکه این مردم بجز خداوند حقیقی خدائی از پیش خود تراشیده اند و خدا وند حقیقی را ترک کرده بر
بافک مبین۔ فلا يَسْتَحْيَوْنَ بل يوذون اهل الحق جالعين۔ ويفسدون في
انسانی رو آورده اند و دروغ صریح آوردند - پس حیا نمی کنند بلکہ اہل حق را از راہ بے شرمی ایزا می دهند
الارض مجترئين۔ و يصولون على المسلمين مغضبين۔ وكنا مامورين لازالة
و در زمین بجرات و دلیری آماده فسا داند و بر مسلمانان در حالت خشم حمله می کنند و ما ما مور بودیم که از اله
تماثيلهم ۔ وازاحة اباطيلهم۔ و اجاحة تساويلهم۔ و اقتلاع اقاويلهم۔ والآن
بت ہائے ایشاں کنیم ۔ وعقائد باطلہ ایشاں را دور کنیم و کلمات زینت داده ایشان را از بیخ بر کنیم و سخنہائے
ظهر الامر معكوسا۔ وعاب الليل شموسًا ۔ وصال المتنصرون على
باطل ایشان را از بن بر آریم مگر اکنون امر منعکس شد و شب میخواهد که عیب آفتاب با بگیرد و نو عیسائیان
المسلمين۔ و من فتنهم الجديدة ان رجلا منهم الف كتابا و سماه امهات
بر مسلمانان حملہ آور شدند ۔ واز فتنہ ہائے تو پیدا کرده ایشان یکی این است که شخصی از ایشان کتابی تالیف
المؤمنين۔ وسلك فيه كل طريق السب و الافتراء كالمفسدين الفنانين۔ انه
کردہ نام آن امہات المومنین نهاد و در آن کتاب از هر گونه دشنام و افترا را همچو مفسدان و فتنه انگیزان
امرء استعمل السفاهة في خطابه۔ وأبدى عذرة كانت في وطابه
درج کرد۔ اومرد کے راست که در کتاب خود سفاهت را اختیار کرد و پلیدی را که در مشکہائے او بود ظاہر
و اظهر كانه اتم الحجة في كتابه۔ وختم المباحث بفصل خطابه۔ و لَيْسَ
نمود و ظاهر کرد که گویا حجت را با تمام رسانیده است و گویا بفیصله خود بحث ها را ختم کرده است و در کتاب

ترغيب المؤمنين
في كتابه من غير السب و الشتم و كلمات لا يليق لاهل الحياء والحزم۔
او بجز سب وشتم چیزی نیست ۔ و بجز آن کلمات کہ اہل حیا و احتیاط را لائق نیستند مگر این است که
بيد انه ابدع بارسال كتبه من غير طلب الى المسلمين الغيورين من اعزة
او این بدعت ایجاد کرد که بغیر طلب سوئے مسلمانان با غیرت کتابها فرستاد و آن مسلمانان معززان |
۶۵ القوم ونخب المؤمنين۔ وتلك هى النار التي التهبت في ضرم المتألمين۔
قوم و برگزیدگان ایمانداران بودند ۔ و این ہماں آتش است که در هیزم ریزه دردمندان مشتعل
و احرقت قلوب المؤمنين المسلمين۔ فلما رَأَيْنَا هذا الكتاب۔ و عثرنا على
شد و دلہائے مسلمانان بسوخت ۔ پس ما چون آن کتاب را دیدیم و بر بیہود گیہائے آن اطلاع یافتم
غلوائه وما سبّ و ذاب۔ قرئنا كلمه الموذية۔ و آنسنا قذفاته المغضبة |
و نیز بر دشنام و عیب تراشی مطلع گشتیم و کلمات دلآزار او را بخواندیم و ڈ شنا مہائے در غضب آرنده
و شاهدنا ضيمه الصريح۔ و قوله القبيح۔ واجتلينا ما استعمل من جور
او را دیدیم و ظلم صریح و قول فتیح او را مشاہدہ کردیم ۔ و ہمہ نقشہ جور و تعدی و دشنام دهی با ترتیب آن
و اعتساف ۔ وقذف و شتم كاجلاف۔ علمنا انه نطق بها معتمدًا لاغضاب
ملاحظه کردیم و همه آنچه پخش گوئی و دشنام دہی ہمچو کمینگان کرده بود دانستیم که این شخص عمداً چنین کلمات
المسلمين۔ و ما تفوّه على وجه الجد كالمسترشدين المحققين۔ بل تكلم في
استعمال کرده است تا مسلمانان را در خشم آرد و بطور محققان حق جو و حق پسند سخنے نگفتہ ۔ بلکہ درشان
شان سيد الانام باقبح الكلام۔ كما هو عادة الاجلاف و اللئام ليوذى قلوب |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم به بدترین کلمات تکلم کرده است چنانچه عادت مردم کمینه است تا دل
المسلمين و طوائف اهل الاسلام و يُغلى قلوب امة خير المرسلين۔ فظهر كما
مسلمانان و عامه اهل اسلام را برنجاند و دلہائے امت خیرالمرسلین را جوش دہر ۔ پس چنانچه او ارادہ
اراد هذا الفتان و تألم بكلمه كل من في قلبه الايمان و اصاب المسلمين بقذفه |
کردہ بود ہماں بظہور آمد و ہر مومنے بکلمات او در دمند شد ۔ و مسلمانان را به بد گفتن او دردناک

ترغيب المؤمنين
جراحة مؤلمة ۔ و قرحة غير ملتئمة ۔ و ظنوا انهم من المجرمين۔ ان لم ينتقموا
جراحتے رسید ۔ وزخمے کہ قابل التیام نیست ۔ و گمان کردند که اوشاں گنہگا را ند ۔ اگر از وانتقام نگیرند
كالمؤمنين المخلصين۔ وذكروا بها ايام الاولين۔ ولو لا منعهم ادب السلطنة |
و روز ہائے گزشتہ را یاد کردند ۔ و اگر اوشان را ادب سلطنت احسان کننده و عنا یتہائے دولت
المحسنة۔ وتذكر عنايات الدولة البرطانية۔ لعملوا عملا كالمجانين۔
برطانیہ یاد نیا مدے پس ہمچو دیوانگان کا رے کر دندے و پیچ شک نیست که این نادان در کلمات |
ولاشك ان هذا السفيه اعتدى في كلماته۔ و اغرى العامة بجهلاته۔ و جاوز ﴿٢٦﴾
خود از حد تجاوز کرده است ۔ و بجہالت ہائے خود عامه مردم را مشتعل را مشتعل کرد و همچو غلو کنندگان از حد
الحد كالغالين فلاجل ذالك قد هاجت الضوضاة و ارتفعت الاصوات۔ و
بیرون شد ۔ پس برائے ہمیں شور ے برخاست ۔ وآ وا ز ہا بلند شد - و مردم گریه کننده فریا د کردند
تضاغي الناس برنة النياحة۔ و اشتعل الطبائع من هذه الوقاحة۔ و ملأ الجرائد
وازیں بے شرمی در طبیعت با اشتعال پیدا شد - و اخبار ها ازین تذکرہ ہا پر شدند و هر یکے ہمچو
بتلك الاذكار ۔ و قام كل احد ككُماة المضمار۔ بما آذى كالمعتدين۔
دلیر میدان بوجہ دلا زاری آن شخص برخاست -
والحاصل انه افترای و تجرّم و اراد ان يستأصل الحق و يتصرم۔ و
حاصل کلام این است که آن شخص افترا کر دو معصومی را بگناه منسوب کر دو خواست که بیخ کنی حق کند و
اسبل غطائًا غليظا لاغلاط الناس ۔ و اراد أن يُطفئ انوار النبراس ۔ فنهض
آنرا منقطع کند و برائے مغالطہ دہی مردم پردہ غلیظ آویخت و بخواست کہ نو ر ہائے چراغ را بمیراند پس مسلمانان
المسلمون مستشيطين مشتعلین و صاروا طرائق قددا زاعقين مغتاظين۔ فذهب |
در غضب و خشم بخاستند و در باره تدارک شرآن شخص در رائے ہائے خود متفرق شدند بحالیکه فریاد کنندگان و خشمناک
بعضهم الى ان يبلغ الامر الى الحكام۔ ويترافع لغرض الانتقام۔ والآخرون
بودند ۔ پس رائے بعض مردم این شد که این امر را تا حکام رسانیده شود و بغرض انتقام نالش کرده شود لیکن مردمان

ترغيب المؤمنين
مالوا الى الردّ على تلك الاوهام۔ و حسبوه من واجبات الاسلام۔ فالذين |
دیگر سوئے رڈ آں کتاب مائل شدند و این امر رڈ کردن را از واجبات اسلام دانستند ۔ پس آنانکه مرافعه را یعنی استغاثه را
اختاروا الترافع عرضوا شكواهم على حضرة نائب الدولة۔ و ارسلوا ما كتبوا |
پسند داشتند ایشان این شکوه را بحضرت نائب دولت بردند و عریضه که برائے این کار طیار کرده بودند فرستادند و
لهذه الخطة۔ و الفريق الثانى توجّهوا الى ردّ الكتاب۔ والآخرون وجموا من
فریق ثانی سوئے رڈ کتاب متوجه شدند و دیگران که بودند از غم و درد خاموشی اختیار کردند و هم چنین در عملها و رائے ہا
الاكتياب و کذالک اختلفوا فى الاعمال و الأراء واستخلص كل احد ما
اختلاف کردند و هر یکی همان طریق عقل را اختیار کرد که ارادۂ غیبی اور اہدایت فرمود ۔ پس چیزے کہ ضرورت آں
هدى اليه من الدهاء۔ فالذي أشرب حسّى۔ و تلقفه حدسي۔ ان الاصوب طريق
من محسوس کردم و فراست من او را از غیب یافت آن این بود که از همه تدابیر رڈ کتاب آں نو عیسائی ضروری و قریب
الرد و الذبّ۔ لا الاستغاثة ولا السبّ بالسبّ۔ واني اعلم بلبال المسلمين۔ وما
بصواب است این مناسب نیست که نالش کنیم یا دشنام بعوض دشنامها دهیم و من خوب میدانم که مسلمانان ازیں
عرى قلوب المؤمنين من السن الموذين ولكنى ارى الخير في ان نجتنب
کتاب چه بی قراری ها می دارند و مرا خوب معلوم است که از ایذائی این موذی بر دل مسلمان چه طاری است مگر
المحاكمات۔ ولا نوقع انفسنا في المخاصمات و نتحامى اموالنا من غرامات
من در ہمیں امر خیر می بینم کہ ماسوئے محکمہ ہا و عدالت با رجوع نکنیم و نفسہائے خود را در خصومتها میفکنیم و مالہائے
التنازعات و اعراضنا من القيام امام القضاة۔ ونصبر على ضجر اصابنا ۔ و غم
خود را از تاوانہائے تنازعہا نگہداریم - وعز تہائی خود را از ایستادن پیش حاکماں محفوظ داریم و بر غمی که برسد صبر کنیم
اذابنا ۔ ليعدمنا مبرة عند احكم الحاكمين۔ و ما نسينا ما رأينا من جور و عسف۔
و براند و ہے کہ بگداز دشکیبائی بنمائیم تا این کار از مانز داحکم الحاکمین نیکی شمرده شود و ماجور و ظلم را فراموش نکردیم -
و اي حرّ رضى بخسف ۔ و قد او ذينا في ديننا القويم و رسولنا الكريم۔
و کدام آزاد است که بذلت راضی شود و مارا در دین درست ما و رسول بزرگ ما ایذا داده شد۔

ترغيب المؤمنين
و آنسنا ما هيج الاسف و اجرى العبرات۔ و شاهدنا ما اضجر القلب و زجى
و چیز ها دیدیم که غم انگیخت و اشکها جاری کر دو چیزے مشاہدہ کردیم که دل را تنگ کرد و آه ها را پیدا کر دیگر این
الزفرات۔ بيدان الدولة البرطانية لهؤلاء كالا واصر الموملة۔ و لقسيسين
است که دولت برطانیہ برائے ایس مردم ہمیچو علاقہ ہائے امید داشته شده است و مر پادریان را بر یں دولت |
حقوق على هذه الدولة و نعلم ان نبذ حرمهم امر لا ترضاه هذه السلطنة و
حقوق خدمات اند و ما میدانیم کہ بے عزت کردن اوشان کاریست که دولت برطانیه برای خوشنو د نتواند شد
يُنصبها هذا القصد و تشق عليها هذه المعدلة۔ ولها علينا منن يجب ان لا |
و ایس قصد اور ارنج خواهد داد و ایں عدالت کاری خواهد بود که خلاف طبع کرده آید ۔ وائیس دولت را بر ما احسان ہا
نلغيها ۔ فلنصبر على ما اصابنا لعلنا نرضيها۔ و ما نفعل بتعذيب المتنصرين و ۶۸)
است واجب است که از شمار مینگنیم آنرا بلکه واجب است که ما بر زیادت پا در یان صبر کنیم مگر شاید ازیں
قد رأينا امنا من حكامها العادلين۔ و وجدنا بهم كثيرا من غض و سرور۔ و
جهت دولت برطانیه را خوش کنیم و ما را در پئے سزائے نو عیسائیان شدن چه نفع خواهد داد و ما را غور باید کرد که
خفض و حبور و ما مسنا منهم شظف في الدين۔ ولا جنف كالظالمين من
ازیں حکام چه قدر را من یافتیم - و ما بدیشان بسیار تازگی و خوشی دیدیم و آسانی و شادمانی را یافتیم - وازیشان پیچ
السلاطين۔ بل اعطونا حرّيةً فعلا و قولًا ۔ و ارضونا حفاوة و طولا ۔ و ما رأينا
رنج در دین بمانہ رسید ۔ و نہ بیچ جو رے ہمچو جو ر ہائے بادشاہان ظالم بلکہ مارا در گفتار و کردار آزادی داده اند
سوءًا من هذه الدولة۔ و لا قشفًا كايام الخالصة۔ بل ربينا تحت ظلها مذ
و چنداں احسان کردند که ما راضی شدیم و ما از ایشان پیچ بدی ندیده ایم و به ختی ہمچو ایام سکھاں بلکه ما از روز خوردی
ميطت عنا التمائم۔ و نيطت بنا العمائم۔ و عشنا بكنفها آمنين و جعلها الله
تا روز بزرگی زیر سایہ ایس دولت پرورش یافتیم و در پناه او با من بسر بردیم و در پناه او با من زندگی بسر بردیم و خدا
لنا كعين نستسقيها۔ وكعين نجتلى بها۔ فنحاذر ان يفرط الى هذه
اور ا برائے ما ہمچو آن چشمه بگردانید که ازاں آب می جوئیم و همچو آن چشم بگردانید که باس می بینیم - پس می ترسیم که

ترغيب المؤمنين
الدولة بعض الشبهات۔ وتحسبنا من قوم يضمرون الفساد فى النيات۔
از بعض حرکات ما این دولت محسنه به نسبت ما در شبهات افتد و ما را چنان پندارد که ما فساد را در نیست ها مخفی
فلذالک ما رضينا بان نترافع لتعذيب هذا القذاف الشرير۔ و اعرضنا عن
میداریم پس از ہمیں سبب ما راضی نشدیم کہ برائے ایس بد گوسوئے ایس دولت شکایت برده شود واز همچو
مثل هذه التدابير ۔ و حسبنا انه عمل لا ترضاه الدولة۔ و لا تستجاده تلک
ایس تدبیر ہا پر ہیز کردیم و پنداشتیم که این کاری است که این دولت براں راضی نخواهد شد و این کار
را
السلطنة۔ فكففنا كالمعرضين۔ وسمعت ان بعض المستعجلين من
این سلطنت خوب نخواهد پنداشت پس ہمچو اعراض کنندگان ازیں کار دست بردار شدیم و من شنیده ام که
المسلمين ۔ ارسلوا رسائل الى الدولة مستغيثين۔ وتمنوا ان يوخذ المؤلّف
بعض شتاب کاران از مسلمانان سوئے ایں دولت عرائض فرستاده اند تا مؤلف امہات المومنین را سزا
كالمجرمين۔ و آن هی الا امانی کاماني المجانين۔ و اما نحن فما نرى في هذا
دہانند مگر این آرزو ہائے خام ہمچو آرزو ہائے دیوانگان اند مگر مادر ایں تدبیر انجام خیر نمی بینیم ۔ و نه از
٢٩ التدبير عاقبة الخير ۔ ولا تفصيًا من الضير۔ بل هو فعل لا نتيجة له من غير
گزند رہائی مشاہدہ می کنیم بلکہ ایں کارے بے سود است که هیچ نتیجه ندارد بجز شماتت اعدا۔ وازمیں تدبیر
شماتة الاعداء۔ ولا يُستكفى به الافتتان بمكائد اهل الافتراء۔ ولو سلكنا سبيل |
انسداد آں فتنه نمی شود که از مکر ہائے اہل افتر اظہور پذیر است - واگر ما بر طریق استغاثہ قدم زنیم و برائے
الاستغاثة و نترافع لاخذ مؤلف هذه الرسالة۔ لتعزى الى فضوح الحصر۔ و
سزائے آں مؤلف بحضور دولت برطانیہ شکایت بریم البتہ سوئے درماندگی و زبان بستگی منسوب خواهیم شد و
نرهق بمعتبة عند اهل العصر۔ و يقال فينا اقوال بغوائل الزخرفة۔ و يقطع عرضنا |
نزد جہانیاں بعتا بے ماخوذ خواهیم گردید و دربارہ ماسخن ہائے پُر زہر و باطل خواهند گفت و آبروئے ما بدا سہائے
بحصائد الالسنة۔ ويقول السفهاء انهم عجزوا من الاتيان بالجواب۔ فلا
زبانها قطع کرده خواهد شد و نادانها در حق ما خواهند گفت که اوشان از جواب دادن عاجز آمدہ سوئے

·

آج 10 میں سے 10 باقی