آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 10
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
صلى الله عليه وسلم اذا اراد الله تبارک و تعالى أن يوحى بامره تكلم ﴿۱۰﴾
بالوحى فاذا تكلم اخذت السموات منه رجفة او قال رعدة شديدة من
خوف الله تعالى فاذا سمع بذلك اهل السموات صعقوا و خروا لله
سجدا فيكون اول من يرفع راسه جبرائيل عليه الصلوة والسلام فكلمه الله
من وحيه بما اراد فيمضى به جبرائيل عليه الصّلوة والسلام على الملائكة |
كلها من سماء الى سماء يسئله ملائكتها ماذا قال ربنا يا جبرئيل فيقول
عليه السلام قال الحق و هو العلى الكبير فيقولون كلهم مثل ما قال
جبرائيل فينتهى جبرائيل بالوحي الى حيث امره الله تعالى من السماء
والارض یعنی نو اس بن سمعان سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ
جس وقت خدا تعالیٰ ارادہ فرماتا ہے کہ وہ کوئی امر وحی اپنی طرف سے نازل کرے تو بطور وحی
متکلم ہوتا ہے یعنی ایسا کلام کرتا ہے جو ابھی اجمال پر مشتمل ہوتا ہے اور ایک چادر پوشیدگی
کہ کوئی نبی اور ملہم من اللہ پیدا ہوتا ہے اور عرب کے لوگ کا ہنوں کے ایسے تابع تھے جیسا کہ ایک
مرید مرشد کا تابع ہوتا ہے اس لئے خدا تعالیٰ نے وہی بدیہی امر ان کے سامنے قسم کے پیرا یہ
میں پیش کیا تا اُن کو اس سچائی کی طرف توجہ پیدا ہو کہ یہ کاروبار خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے
انسان کا ساخته پرداخت نہیں۔
اگر یہ سوال پیش ہو کہ شہب کا گرنا اگر کسی نبی یا ملہم یا محدث کے مبعوث ہونے پر دلیل ہے تو
پھر کیا وجہ کہ اکثر ہمیشہ شہب گرتے ہیں مگر اُن کے گرنے سے کوئی نبی یا محد ث دنیا میں نزول فرما
نہیں ہوتا تو اس کا جواب یہ ہے کہ حکم کثرت پر ہے اور کچھ شک نہیں کہ جس زمانہ میں یہ واقعات کا
کثرت سے ہوں اور خارق عادت طور پر اُن کی کثرت پائی جائے تو کوئی مرد خدا دنیا میں خدا تعالیٰ
کی طرف سے اصلاح خلق اللہ کے لئے آتا ہے کبھی یہ واقعات ارہاص کے طور پر اُس کے وجود سے
اس سوال کا جواب کہ شہب تو ہمیشہ گرتے ہیں مگر کاہنوں کے لئے اس بات کا سمجھنا کچھ مشکل نہ تھا کہ کثرت سقوط شہب کی کسی نبی اللہ کے ظہور پر وحی انبیاء پر کس طور سے نازل ہوتی ہے
اُن کے گرنے سے ہمیشہ نبی ظاہر نہیں ہوتے ۔
دلالت ہے کیونکہ اُن کے شیاطین کثرت شہب کے ایام میں سماوی اخبار سے بکلی محروم رہتے تھے ۔
۱۸ کی اُس پر ہوتی ہے تب اُس محجوب المفہوم کلام سے ایک لرزہ آسمانوں پر پڑ جاتا ہے۔
جس سے وہ ہولناک کلام تمام آسمانوں میں پھر جاتا ہے اور کوئی نہیں سمجھتا کہ اس کے کیا
معنی ہیں اور خوف الہی سے ہر یک فرشتہ کا پینے لگتا ہے کہ خدا جانے کیا ہونے والا ہے اور
اس ہولناک آواز کو سن کر ہر ایک فرشتہ پر غشی طاری ہو جاتی ہے اور وہ سجدہ میں گر جاتے
ہیں ۔ پھر سب سے پہلے جبرائیل علیہ الصلوۃ والسلام سجدہ سے سر اٹھاتا ہے اور خدا تعالیٰ
اس وحی کی تمام تفصیلات اُس کو سمجھا دیتا ہے اور اپنی مراد اور منشاء سے مطلع کر دیتا ہے تب
جبرائیل اُس وحی کو لے کر تمام فرشتوں کے پاس جاتا ہے جو مختلف آسمانوں میں ہیں اور
ہر ایک فرشتہ اُس سے پوچھتا ہے کہ یہ آواز ہولناک کیسی تھی اور اس سے کیا مراد تھی تب
جبرائیل اُن کو یہ جواب دیتا ہے کہ یہ ایک امر حق ہے اور خدا تعالیٰ بلند اور نہایت بزرگ
ہے یعنی یہ وحی ان حقائق میں سے ہے جن کا ظاہر کرنا اس الْعَلِيُّ الْكَبِير نے
وحی کس طور سے پیدا ہوتی ہے اور پھر کیونکر انبیاء پر نازل ہوتی ہے
قرآن کریم سے شہب کی نسبت کیا مستنبط ہوتا ہے
قيه ح
چند سال پہلے ظہور میں آجاتے ہیں اور کبھی عین ظہور کے وقت جلوہ نما ہوتے ہیں اور کبھی اُس کی
کسی اعلی فتحیابی کے وقت یہ خوشی کی روشنی آسمان پر ہوتی ہے۔
ابن کثیر نے اپنی تفسیر میں سدی سے روایت کی ہے کہ شہب کا کثرت سے گرنا کسی نبی
کے آنے پر دلالت کرتا ہے یا دین کے غلبہ کی بشارت دیتا ہے مگر جو کچھ اشارات نص قرآن کریم
سے سمجھا جاتا ہے وہ ایک مفہوم عام ہے جس سے صاف اور صریح طور پر مستنبط ہوتا ہے کہ جب
کوئی نبی یا وارث نبی زمین پر مامور ہو کر آوے یا آنے پر ہو یا اُس کے ارہاصات ظاہر ہونے
والے ہوں یا کوئی بڑی فتحیابی قریب الوقوع ہو تو ان تمام صورتوں میں ایسے ایسے آثار آسمان پر
ظاہر ہوتے ہیں اور اس سے انکار کرنا نادانی ہے کیونکہ عدم علم سے عدم شے لازم نہیں آتا۔ بعض
مصلح اور مجدد دین دنیا میں ایسے آتے ہیں کہ عام طور پر دنیا کو ان کی بھی خبر نہیں ہوتی ۔
قرین مصلحت سمجھا ہے تب وہ سب اُس کے ہم کلام ہو جاتے ہیں۔ پھر جبرائیل اس وحی کو ۱۰۹
اس جگہ پہنچا دیتا ہے جس جگہ پہنچانے کے لئے اُس کو حکم تھا خواہ آسمان یا زمین ۔
اب اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نزول وحی کے وقت جبرائیل آسمان پر ہی ہوتا
ہے اور پھر جیسا کہ خدا تعالیٰ نے اُس کی آواز میں قوت اور قدرت بخشی ہے اپنے محل
میں اُس وحی کو پہنچا دیتا ہے۔ اس صورت میں یہ عقیدہ رکھنا کہ گو یا جبرائیل اپنے اصلی
وجود کے ساتھ آسمانوں سے ہجرت کر کے حضرت عیسی کے پاس آ گیا تھا اور تینتیس
برس برابر ان کے پاس رہا اور وہ تمام خدمات جو آسمانوں پر اُس کے سپر دتھیں جن کا
ہم ابھی ذکر کر چکے ہیں وہ تینتیس برس تک معرض التوا میں رہیں کیسا باطل عقیدہ ہے
جس سے یہ بھی لازم آتا ہے کہ وحی بغیر توسط جبرائیل کے خود بخود زمین پر نازل ہوتی
تھی اور زمین پر ہی وہ وحی جبرائیل کو مل جاتی تھی ۔
ه حاشيه
حکایت
اس عقیدہ کے بطلا
بطلان کا بیان کا
آسمانوں کو چھوڑ کر حضرت مسیح کے پاس ہر وقت کی رہائش اختیار کر لی تھی ۔
بان
کہ جبرائیل نے اپنے اصلی وجود کے ساتھ
مجھ کو یاد ہے کہ ابتدائے وقت میں جب میں مامور کیا گیا تو مجھے یہ الہام ہوا کہ جو
براہین کے صفحہ ۲۳۸ میں مندرج ہے یا احمد بارک الله فیک ما رميت اذا
رميت ولكن الله رمى۔ الرحمن علم القرآن۔ لتنذر قوما ما انذر آباء هم ۔
و لتستبين سبيل المجرمين۔ قُل انى امرت و انا اول المؤمنين - یعنی اسے احمد
خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی اور جو تو نے چلا یا یہ تو نے نہیں چلایا بلکہ خدا۔ خدا نے چلایا
اُس نے تجھے علم قرآن کا دیا تا تو ان کو ڈراوے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے :
گئے ۔ اور تا مجرموں کی راہ کھل جائے یعنی سعید لوگ الگ ہو جائیں اور شرارت پیشہ
اور سرکش آدمی الگ ہو جائیں اور لوگوں کو کہہ دے کہ میں مامور ہو کر آیا ہوں اور میں
حکایت
تو ہین کر رہے ہیں اس طور اور طریق کا بیان ۔
حال کے مولوی جس طور سے آنحضرت صلعم کی
دوسری بات ناظرین کی توجہ کے لائق یہ ہے کہ ان مولویوں نے بات بات
میں حضرت عیسیٰ کو بڑھایا اور ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی ۔ غضب کی
بات ہے کہ ان کا عقیدہ حضرت مسیح کی نسبت تو یہ ہو کہ کبھی روح القدس اُن سے جدا
نہیں ہوتا تھا اور مس شیطان سے وہ بری تھے اور یہ دونوں باتیں انہیں کی خصوصیت تھی
لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ان کا یہ اعتقاد ہو کہ نہ روح القدس ہمیشہ اور
ہر وقت اُن کے پاس رہا اور نہ وہ نعوذ باللہ نقل کفر کفر نباشد مس شیطان سے بری تھے ۔
با وجود ان باتوں کے یہ لوگ مسلمان کہلا دیں ان کی نظر میں ہمارے سید و مولی محمد صلی
اللہ علیہ وسلم مردہ مگر حضرت عیسی اب تک زندہ ۔ اور عیسی کے لئے روح القدس
دائمی رفیق مگر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نعوذ باللہ اس نعمت سے بے بہرہ اور
حضرت عیسی میں شیطان سے محفوظ مگر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم محفوظ نہیں
اول المومنین ہوں ۔ ان الہامات کے بعد کئی طور کے نشان ظاہر ہونے شروع ہوئے چنانچہ
منجملہ ان کے ایک یہ کہ ۲۸ نومبر ۱۸۸۵ء کی رات کو یعنی اس رات کو جو ۲۸ رنومبر
۱۸۸۵ء کے دن سے پہلے آئی ہے اِس قدرت شہب کا تماشا آسمان پر تھا جو میں نے
نین تمام مر میں اسکی نظیر بی نہیں دکھی اور آسان کی فضا میںاس قدر ہزار املی برطرف
چل رہے تھے جو اس رنگ کا دنیا میں کوئی بھی نمونہ نہیں تا میں اس کو بیان کر سکوں مجھ کو یاد
۲۸ نومبر ۱۸۸۵ء کی کثرت شہب کا حال
بقيه حاشيه
ہے کہ اُس وقت یہ الہام بکثرت ہوا تھا کہ ما رميت اذ رميت ولكن الله رمی سو
اُس رمی کو رمی شہب سے بہت مناسبت تھی ۔ یہ شہب ثاقبہ کا تماشہ جو ۲۸ رنومبر ۱۸۸۵ء کی
رات کو ایسا وسیع طور پر ہوا جو یورپ اور امریکہ اور ایشیا کے عام اخباروں میں بڑی حیرت
کے ساتھ چھپ گیا لوگ خیال کرتے ہوں گے کہ یہ بے فائدہ تھا۔ لیکن خداوند کریم
جن لوگوں کے یہ عقائد ہوں اُن کے ہاتھ سے جس قدر دین اسلام کو اس زمانہ میں نقصان
پہنچ رہا ہے کون اس کا اندازہ کر سکتا ہے یہ لوگ چھپے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
دشمن ہیں چاہئے کہ ہر یک مسلمان اور سچا عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے پر ہیز
کرے سلف صالح کو سراسر شرارت کی راہ سے اپنے اقوال مردودہ کے ساتھ شامل کرنا چاہتے
ہیں حالانکہ اپنی نابینائی کی وجہ سے سلف صالح کے اقوال کو سمجھ نہیں سکتے اور نہ احادیث نبویہ
کی اصل حقیقت تک پہنچ سکتے ہیں صرف دھوکہ دینے کی راہ سے کہتے ہیں کہ اگر ہمارا یہ حال
ہے تو یہی عقیدہ سلف صالح کا ہے۔
اے نادانو ! یہ سلف صالح کا ہر گز طریقہ نہیں ۔ اگر صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کی نسبت یہ اعتقاد رکھتے کہ کبھی یا مدتوں تک آپ سے روح القدس جدا بھی ہو جاتا تھا۔
تو وہ ہرگز ہر یک وقت اور ہر یک زمانہ کی احادیث کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے
جانتا ہے کہ سب سے زیادہ غور سے اس تماشا کے دیکھنے والا اور پھر اُس سے حظ اور لذت
اٹھانے والا میں ہی تھا۔ میری آنکھیں بہت دیر تک اس تماشا کے دیکھنے کی طرف لگی رہیں
اور وہ سلسلہ رمی شہب کا شام سے ہی شروع ہو گیا تھا ۔ جس کو میں صرف الہامی بشارتوں کی
وجہ سے بڑے سرور کے ساتھ دیکھتا رہا کیونکہ میرے دل میں الہاما ڈالا گیا تھا کہ یہ تیرے
لئے نشان ظاہر ہوا ہے۔
بقیه ح
اور پھر اس کے بعد یورپ کے لوگوں کو وہ ستارہ دکھائی دیا جو حضرت مسیح کے
ہ ظہور کے وقت میں نکلا تھا میرے دل میں ڈالا گیا کہ یہ ستارہ بھی تیری صداقت کے لئے
ایک دوسرانشان ہے۔
اس جگہ اگر یہ اعتراض پیش کیا جاوے کہ علم حکمت کے محققوں کی تحقیقات
قدیمہ وجدیدہ کی رو سے شہب وغیرہ کا پیدا ہونا اور اسباب سے بیان کیا گیا ہے ۔
اس اعتراض کا جواب کہ علم حکمت کے محققوں نے سلف صالح کا ہرگز یہ اعتقاد نہ تھا کہ جو حال کے مولوی میاں نذیر اور بطالوی وغیرہ آنحضرت صلعم
شہب ثاقبہ وغیرہ کے پیدا ہونے کی اور وجوہ لکھی ہیں نسبت رکھتے ہیں جس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت تو ہین لازم آتی ہے ۔
اخذ نہ کرتے ان کی نظر تو اس آیت پر تھی وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى
إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحی اگر صحابہ تمہاری طرح میں شیطان کا اعتقاد
رکھتے تو وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سید المعصومین کیوں قرار دیتے خدا تعالیٰ سے
ڈرو کیوں افترا پر کمر باندھی ہے۔
مصطفی را چون فروتر شد مقام
از مسیح ناصری اے طفل خام
آنکه دست پاک او دست خداست چوں تو اں گفتن که از روحش جداست
آنکہ ہر کردار و و قولش قول دین ن امام ماست است یکدم از جبریل یل بعدش بعدش چون رواست
ید اللہ فوق ایدیهم ۱۲
یعنی از روح القدس ۱۲
بر امام انبیاء ایس افترا
چوں نمی ترسید از قهر خدا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت صحابہ کا بلا شبہ یہ اعتقاد تھا کہ آنجناب کا کوئی فعل اور
کوئی قول وحی کی آمیزش سے خالی نہیں گو وہ وحی مجمل ہو یا مفصل ۔ خفی ہو یا جلی۔ بین ہو
کے ہر ایک قول وفعل کو حجت دین نہ ٹھہراتے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کبھی صحابہ کا یہ اعتقاد نہیں ہوا کہ روح القدس آپ سے جدا بھی ہو جاتا تھا
یونانیوں کی تحقیق کی رو سے شہب ثاقبہ کی کیفیت اگر صحابہ یہ اعتقاد رکھتے تو پھر آنحضرت صلی ا
بقيه حاشيه
جو اِن امور سے بیان کئے گئے ہیں کچھ بھی تعلق نہیں رکھتے ۔ چنانچہ شرح اشارات
میں جہاں کا ئنات الجو کے اسباب اور علل لکھے ہیں صرف اسی قدر حدوث شہب کا
سبب لکھا ہے کہ جب دخان حیز نار میں پہنچتا ہے اور اس میں کچھ دہنیت اور لطافت
ہوتی ہے تو بباعث آگ کی تاثیر کے ایک دفعہ بھڑک اٹھتا ہے اور ایسا معلوم ہوتا
ہے کہ بھڑ کنے کے ساتھ ہی بجھ گیا مگر اصل میں وہ بجھتا نہیں ۔ بات یہ ہے کہ دُخان
کی دونوں طرفوں میں سے پہلے ایک طرف بھڑک اٹھتی ہے جو اوپر کی طرف ہے پھر
وہ اشتعال دوسری طرف میں جاتا ہے اور اُس حرکت کے وقت ایسا معلوم ہوتا ہے -
کہ گویا اُس اشتعال کا ایک خط ممتد ہے اور اسی کا نام شهاب ہے جو د خان کے
خط ممتد میں طرف اسفل کے قریب پیدا ہوتا ہے اور پھر جب اجزاء ارضیہ اُس
دخان کی آتش خالص کی طرف مستحیل ہو جاتی ہیں تو بوجہ پیدا ہو جانے بساطت کے
النجم: ۵۴
یا مشتبہ یہاں تک کہ جو کچھ آنحضرت صلعم کے خاص معاملات و مکالمات خلوت اور ستر میں ۱۱۳
☆
بیویوں سے تھے یا جس قد راکل اور شرب اور لباس کے متعلق اور معاشرت کی ضروریات میں
روزمرہ کے خانگی امور تھے سب اسی خیال سے احادیث میں داخل کئے گئے کہ وہ تمام کام اور میں
کلام روح القدس کی روشنی سے ہیں چنانچہ ابوداؤد وغیرہ میں یہ حدیث موجود ہے اور امام احمد
بچند وسائط عبداللہ ابن عمرؓ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا کہ میں جو کچھ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم سے سنتا تھا لکھ لیتا تھا تا میں اُس کو حفظ کرلوں ۔ پس بعض نے مجھ کو منع کیا
کہ ایسا مت کر کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں کبھی غضب سے بھی کلام کرتے ہیں تو
میں یہ بات سن کر لکھنے سے دستکش ہو گیا ۔ اور اس بات کا رسول اللہ صلعم کے پاس ذکر کیا
کیا۔ تو آپ نے فرمایا کہ اُس ذات کی مجھ کو قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ
جو مجھ سے صادر ہوتا ہے خواہ قول ہو یا فعل وہ سب خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اگر یہ کہا
بقيه حاشيه
☆
ادا کرتے ایسا ہی معاشرت کی تمام باتیں صحابہؓ اس نیت سے یاد رکھتے تھے اور حفظ کر لیتے تھے کہ یہ سب وحی ہے اور آ
جناب رسالت ماب رسول اللہ صلعم کے تمام کام اور کلام یہاں تک کہ کیا کھاتے اور کیونکر کھاتے اور کیا پہنتے اور کیونکر
ر کیونکر پہنتے اور بیویوں کے فرائض اور حقوق کیونکر
وہ عنصر نار نظر نہیں آتا اور دیکھنے والے کو یہ گمان گزرتا ہے کہ گویا وہ بجھ گیا ہے حالانکہ ?
در اصل وہ بجھا نہیں ہے اور یہ صورت اُس وقت پیدا ہوتی ہے کہ جب دُخان لطیف ہو لیکن
اگر غلیظ ہو تو اشتعال اُس آگ کا کئی دنوں اور برسوں تک رہتا ہے اور طرح طرح کی یہ
شکلوں میں وہ روشنی جو ستارہ کے رنگ پر ہے آسمان کے جو میں نظر آتی ہے کبھی ایسا دکھائی
دیتا ہے کہ گویا دمدار ستارہ ہے اور کبھی وہ دم زلف کی شکل پر نظر آتی ہے کبھی وہ ناری :
ہیکل نیزہ کی صورت میں نمودار ہوتی ہے اور کبھی ایک حیوان کی طرح جو کئی سینگ رکھتا ہے
اور کبھی یہ ناری ہیکل بصور مختلفہ ایک برس تک یا کئی برسوں تک دکھائی دیتی ہے اور کبھی یہ
ناری ہیکل ٹکڑے ٹکڑے ہو کر شہب ثاقبہ کی صورت میں آجاتی ہے اور کبھی شہب ثاقبہ اس
ناری ہیکل کی شکل قبول کر لیتے ہیں جب یہ ناری ہیکل قطب شمالی کے عین کنارہ پر نظر آتی ہے
تو بسا اوقات به نسبت اور اطراف کے بہت دیر تک رہتی ہے اور اگر مدت دراز تک
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ابن عمرو ہونا چاہیے ۔ ملاحظہ ہو سنن ابی داؤ د کتاب العلم باب في كتاب العلم - (ناشر)
، اور آنحضرت صلعم نے بھی یہی ارشاد فرمایا تھا۔
االه
آئینہ کمالات اسلام
جائے کہ انہیں احادیث کی کتابوں میں بعض امور میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
اجتہادی غلطی کا بھی ذکر ہے اگر کل قول و فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وحی سے تھا تو
پھر وہ غلطی کیوں ہوئی گو آنحضرت اس پر قائم نہیں رکھے گئے ۔ تو اس کا یہ جواب ہے
کہ وہ اجتہادی غلطی بھی وحی کی روشنی سے دور نہیں تھی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
خدا تعالیٰ کے قبضہ سے ایک دم جدا نہیں ہوتے تھے پس اس اجتہادی غلطی کی ایسی ہی
مثل ہے جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں چند دفعہ سہو واقع ہوا تا اُس سے
دین کے مسائل پیدا ہوں سواسی طرح بعض اوقات اج اوقات اجتہادی غلطی ہوئی تا اُس سے بھی
تکمیل دین ہو ۔ اور بعض باریک مسائل اُس کے ذریعہ سے پیدا ہوں اور وہ سہو
بشریت بھی تمام لوگوں کی طرح سہو نہ تھا بلکہ دراصل ہمرنگ وحی تھا کیونکہ خدا تعالیٰ کی
طرف سے ایک خاص تصرف تھا جو نبی کے وجود پر حاوی ہو کر اُس کو کبھی ایسی طرف
فلسفی خیالات سخت بے ثبات اور بے تمکین ہیں۔
بقیه حاشيه
آنحضرت کی اجتہادی غلطی بھی وحی الہی کے ایک رنگ سے رنگین تھی اور اس اجتہادی غلطی میں
بھی آنحضرت صلعم خدا تعالیٰ کے خاص تصرف اور خاص طور کے جذب میں مستغرق ہوتے تھے۔
موجو د ر ہے تو اُس کی حرارت سے کئی ہولناک نتائج پیدا ہو جاتے ہیں ۔
تاریخ کی رو سے یہ بھی منقول ہے کہ حضرت مسیح کی گرفتاری کے بعد اول شہب ثاقبہ
اور پھر ایک زمانہ آتش پورے ایک برس تک جو آسمانی میں دکھائی دیا اور آسمان پر سے ایک
چیز خاکستر کی طرح برستی تھی اور دن کے نو بجے سے رات تک ایک سخت اندھیرا ہو جاتا تھا۔
غرض شہب اور دمدار ستاروں کی اصلیت میں یہ یونانیوں کے خیالات ہیں جو
اسلام کے حکماء نے لے لئے اور اپنے تجارب کو بھی ان میں ملایا لیکن حال کی نئی روشنی
کی تحقیقاتوں کا اُن سے بہت کچھ اختلاف ثابت ہوتا ہے ان فنی علوم میں یہ بات
نہایت درجہ دل توڑنے والی ہے کہ آئے دن نئے نئے خیالات پیدا ہوتے ہیں ۔
ایک زمانہ وہ تھا کہ یونان کی طبیعی اور ہیئت حکمت کے کمال تک پہنچنے کے لئے ایک
صراط مستقیم سمجھی جاتی تھی اور اب یہ زمانہ ہے کہ اُن کی اکثر تحقیقاتوں پر ہنسا جاتا ہے
مائل کر دیتا تھا جس میں خدا تعالیٰ کے بہت مصالح تھے۔ سو ہم اُس اجتہادی غلطی کو بھی وحی ۱۱۵
سے علیحدہ نہیں سمجھتے کیونکہ وہ ایک معمولی بات نہ تھی بلکہ خدا تعالیٰ اس وقت اپنے نبی کو اپنے
قبضہ میں لے کر مصالح عام کے لئے ایک نور کو سہو کی صورت میں یا غلط اجتہاد کے پیرا یہ میں
ظاہر کر دیتا تھا اور پھر ساتھ ہی وحی اپنے جوش میں آ جاتی تھی جیسے ایک چلنے والی نہر کا ایک
مصلحت کے لئے پانی روک دیں اور پھر چھوڑ دیں پس اس جگہ کوئی عقلمند نہیں کہہ سکتا کہ نہر
سے پانی خشک ہو گیا یا اُس میں سے اٹھا لیا گیا ۔ ۔ یہی حال انبیاء کی اجتہادی غلطی کا ہے کہ
روح القدس تو کبھی اُن سے علیحدہ نہیں ہوتا ۔ مگر بعض اوقات خدا تعالیٰ بعض مصالح کے
لئے انبیاء کے فہم اور ادراک کو اپنے قبضہ میں لے لیتا ہے تب کوئی قول یا فعل سہو یا غلطی
کی شکل پر اُن سے صادر ہوتا ہے اور وہ حکمت جو ارادہ کی گئی ہے ظاہر ہو جاتی ہے تب
اور نہایت تحقیر کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور کوئی وجہ نہیں کہ ہم یہ خیال نہ کریں کہ کچھ عرصہ
کے بعد اس طبیعی اور ہیئت پر بھی ہنسی کرنے والے پیدا ہو جائیں گے کیونکہ گو دعویٰ کیا جاتا
ہے کہ اس زمانہ کے طبعی اور اور ہیکہ ہیئت تجارب حسیہ مشہودہ مرئیہ کے کے ذریعہ ذرا سے ثابت کی گئی ہے
مگر در حقیقت یہ دعوی نہایت درجہ کا مبالغہ ہے جس سے بعض خاص صورتوں کے مسائل
یقینیہ میں اُن ہزار ہا مشتبہ اور ظنی اور غیر محقق خیالات کو خواہ مخواہ گھر ت کو خواہ نخواہ گھسیڑ دیا گیا ہے جس کا
ابھی تک ہرگز ہرگز پورا پورا اور کامل طور پر کس حکیم نے تصفیہ نہیں کیا۔
نئی روشنی کے محقق شہب ثاقبہ کی نسبت یہ رائے دیتے ہیں کہ وہ در حقیقت
لو ہے اور کوئلہ سے بنے ہوئے ہوتے ہیں جن کا وزن زیادہ سے زیادہ چند پونڈ ہوتا ہے اور
دمدار ستاروں کی مانند غول کے غول لمبے بیضوی دائرے بناتے ہوئے سورج کے اردگرد
جو میں پھرتے ہیں ۔ ان کی روشنی کی وجہ در حقیقت وہ حرارت ہے جو اُن کی تیزی رفتار
سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور دمدار ستاروں کی نسبت اُن کا بیان ہے کہ بعض اُن میں سے کئی ہزار
یہ دعوئی بالکل بیہودہ اور بے اصل ہے کہ حال کے طبعی اور ہیئت کے تمام مباحث اور جمیع جزئیات یقینی اور قطعی طور پر تجارب کے ذریعہ سے ثابت کیئے گئے ہیں ہاں یہ سچ
ہے کہ بعض مسائل تجارب کے ذریعہ سے کسی قدر صاف ہو گئے ہیں مگر ان کو باقی ماندہ مسائل کی طرف وہ نسبت ہے جو شاذ و نا در کو کثیر الوجود کی طرف ہوتی ہے ۔
پھر وحی کا دریا زور سے چلنے لگتا ہے اور غلطی کو درمیان سے اٹھا دیا جاتا ہے گویا اُس کا
کبھی وجود نہیں تھا۔ حضرت مسیح ایک انجیر کی طرف دوڑے گئے تا اُس کا پھل کھائیں اور
روح القدس ساتھ ہی تھا مگر روح القدس نے یہ اطلاع نہ دی کہ اس وقت انجیر پر کوئی
پھل نہیں ۔ باایں ہمہ یہ سب لوگ جانتے ہیں کہ شاذ و نادر معدوم کے حکم میں ہوتا ہے۔
پس جس حالت میں ہمارے سید و مولی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے دس لاکھ کے قریب
قول و فعل میں سراسر خدائی کا ہی جلوہ نظر آتا ہے اور ہر بات میں حرکات میں سکنات
میں اقوال میں افعال میں روح القدس کے چپکتے ہوئے انوار نظر آتے ہیں تو پھر اگر ایک
آدھ بات میں بشریت کی بھی بُو آوے تو اس سے کیا نقصان ۔ بلکہ ضرور تھا کہ بشریت
کے تحقق کے لئے کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا تا لوگ شرک کی بلا میں مبتلا نہ ہو جائیں ۔
مسیح جس کی نسبت حال کے کم فہم مولوی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ہر وقت جبرائیل اس کے ساتھ رہتا تھا ان کی اجتہادی غلطیاں انجیل کی رو سے ثابت ہیں مگر ہمارے بیصلی اللہ علیہ ولی کے ہر ایک قول وفعل اور حرکت اور
سکون میں خدائی کا ہی جلوہ نظر آتا ہے حال کے نادان مولوی مسیح کی نسبت دوام قرب روح القدس
کا صرف ایک آیت کے لحاظ سے یقین رکھتے ہیں مگر اس آیت سے وضاحت اور تفصیل اور دلالت میں بڑھ کر ہمارے
نبی صلعم کے حق میں یہ آیت ہے ۔ وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ إلا وحی یوحی کے افسوس کہ یہ آنکھوں کے اندھے اس صاف اور صریح آیت پر نظر نہیں ڈالتے۔
بقیه حاشیه
سال رہتے ہیں اور آخر ٹوٹ کر شہاب بن جاتے ہیں ۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ جب آفتاب
برج اسد میں یا میزان میں ہو تو ان دونوں وقتوں میں کثرت شہب ثاقبہ کی توقع کی جاتی ہے
اور اکثر ۳۳ سال کے بعد یہ دورہ ہوتا ہے لیکن یہ قاعدہ کلی نہیں بسا اوقات ان وقتوں سے
پس و پیش بھی یہ حوادثات ظہور میں آجاتے ہیں چنانچہ ۱۸۷۲ء میں ستاروں کا گرنا با قراران
ہیئت دانوں کے بالکل غیر مترقب امر تھا۔ اگر چہ ۱۴ نومبر ۱۸۳۳ء اور ۲۷ نومبر ۱۸۸۵ء کو
کثرت سے یہ واقعہ ظہور میں آنا اُن کے قواعد مقررہ سے ملتا ہے لیکن تاریخ کے ٹولنے سے
معلوم ہوتا ہے کہ یہ واقعہ نہایت فرق کے ساتھ اور ان تاریخوں سے بہت دور بھی وقوع میں
آیا ہے چنانچہ دہم مارچ ۱۵۲۱ء اور ۱۹ / جنوری ۱۱۳۵ء اور ماہ مئی ۱۰ء میں جو کثرت شہب
ثاقبہ وقوع میں آئے اُس میں اِن تمام ہیئت دانوں کو بجز سکتہ حیرت اور کوئی دم مارنے
کی جگہ نہیں ۔ اور وہ شہب ثاقبہ جو حضرت مسیح کی گرفتاری کے بعد ظہور میں آئے اور پھر
ایک دمدار ستارہ کی صورت میں ہو گئے ۔ اگر چہ اب ہم پوری صحت کے ساتھ اُس کی
النجم : ۵۴
شیخ عبدالحق صاحب محدث دہلوی نے بحوالہ کتاب الوفا و شہادة صاحب سفر السعادة وغیرہ لکھا ہے کہ
آنحضرت صلعم سے ملائک وحی جدا نہیں ہوتے تھے اور آنحضرت کے لئے جبرائیل علیہ السلام دائمی قرین تھا ۔
بالآخر ہم چند اقوال پر اس مضمون کو ختم کرتے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ سلف
صالح کا ہرگز یہ عقیدہ نہ تھا کہ روح القدس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص خاص
وقتوں پر نازل ہوتا تھا اور دوسرے اوقات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اُس سے نعوذ باللہ
بکلی محروم ہوتے تھے از انجملہ وہ قول ہے جو شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے اپنی کتاب
مدارج النبوۃ کے صفحہ ۴۲ میں لکھا ہے جس کا ماحصل یہ ہے کہ ملائک وحی آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دائمی رفیق اور قرین ہیں چنانچہ وہ جامع الاصول اور کتاب
الوفا سے نقل کرتے ہیں کہ ابتدائے نبوت سے تین برس برابر حضرت اسرافیل ملازم
صحبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم رہے اور پھر حضرت جبرائیل دائمی رفاقت کے لئے
آئے اور بعد اس کے صاحب سفر السعادت سے نقل کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم سات سال کے تھے جب حضرت اسرافیل کو اللہ جل شانہ کی طرف سے
کوئی تاریخ مقرر نہیں کر سکتے مگر قیاسا معلوم ہوتا ہے کہ اس حادثہ کی ابتدا جون کے
سے ہوگی کیونکہ گو ہم اِس پرانے واقعہ کی تشخیص میں عیسہ شخیص میں عیسائیوں کے مختلف فیہ بیانات نات ناب
سے کوئی عمدہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے مگر استنباط کے طور پر یہ پتہ ملتا ہے کہ حضرت مسیح جب
یہودیوں کے ہاتھ میں گرفتار ہوئے تب شدت گرمی کا مہینہ تھا کیونکہ گرفتاری کی حالت
میں اُن کا سخت پیاسا ہونا صاف ظاہر کر رہا ہے کہ موسم کا یہی تقاضا تھا کہ گرمی اور پیاس
محسوس ہو۔ سو وہ مہینہ جون ہے کیونکہ اُس وقت ایک سخت آندھی بھی آئی تھی جس کے
بقیه ح
مہینہ
ساتھ اندھیرا ہو گیا تھا اور جون کے مہینہ میں اکثر آندھیاں بھی آتی ہیں ۔
اب اس تمام تحقیقات سے معلوم ہوا کہ در حقیقت کائنات الجو بالخصوص
شہب ثاقبہ اور دمدار ستاروں کے بارے میں کوئی قطعی اور یقینی طریق بصیرت
ثاقبہ وغیرہ امور کی نسبت یورپ کی نئی تحقیقا تیں پوری
مینار تک ہرگز نہیں پہنچیں اور شبہات سے پر ہیں
ہیئت دانوں اور طبعی والوں کو اب تک ہاتھ میں نہیں آیا جب کبھی اُن کے قواعد ؟
VII
آئینہ کمالات اسلام
حکم ہوا کہ آنحضرت صلعم کے ملازم خدمت رہیں پس اسرافیل ہمیشہ اور ہر وقت آنحضرت
صلعم کے پاس رہتا تھا اور آنحضرت صلعم کی عمر کا گیارھواں سال پورا ہونے تک یہی
حال تھا مگر اسرافیل بجز کلمہ دو کلمہ کے اور کوئی بات وحی کے طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کے دل میں نہیں ڈالتا تھا ایسا ہی میکائیل بھی آنحضرت کا قرین رہا۔ پھر بعد اس کے
حضرت جبرائیل کو حکم ہوا اور وہ پورے اُنتیس سال قبل از وحی ہر وقت قرین اور مصاحب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ پھر بعد اس کے وحی نبوت شروع ہوئی ۔
اس بیان سے ہر یک عقلمند سمجھ سکتا ہے کہ جن بزرگوں ۔ ہے کہ جن بزرگوں نے مثلاً حضرت جبرائیل کی نسبت
لکھا ہے کہ وہ نبوت سے پہلے بھی انتیس سال تک ہمیشہ اور ہر وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا
دائمی رفیق تھا اُن کا ہرگز یہ عقیدہ نہیں ہو سکتا تھا کہ جبرائیل کسی وقت آسمان پر بھی چلا جاتا تھا
اور مانا اس نے جب قرآن کا نزول تو اس وقت تو فرشتہ ہروقت اور ہر لفظ
یہ بات ثابت ہو چکی ہے اور اکا براُمت میں سے کوئی اس
سے منکر نہیں کہ وحی کا زمانہ تو وحی کا زمانہ ہے اس زمانہ سے پہلے بھی ملا ایک وحی ہر دم اور ہر وقت آنحضرت صلعم کے ساتھ ساتھ
رہے ہیں چنانچہ حضرت
جبرائیل انتیس سال تک برابر قبل از
وحی
قرآن
هر دم قرین
اور مصاحب تھے اور یہ بات بالکل خلاف قیاس ہے کہ جب وحی قرآن کا نزول نہیں تھا اس وقت تو فرشتہ جبرائیل ہر وقت اور ہر لحظہ
حاضر اور قرین رہے
اور جب وحی قرآن کا وقت آیا اور دوام قرب کی ضرورتیں بھی پیش آئیں تب جبرائیل اپنی پہلی عادت کو ترک کر دیئے اور تنہا چھوڑ کر آسمان پر چلا جانا اور پھر بسا اوقات کی مہینے منہ نہ دکھانا اختیار کر لیے۔
بقیه حاشيه
تراشیدہ کے برخلاف کوئی امر ظہور میں آتا ہے تو ایک سخت پریشانی اور حیرت اُن کو
لاحق ہو جاتی ہے اور گھبراہٹ کا ایک غل غپاڑہ اُن میں اٹھتا ہے ۔ یورپ کے ہیئت دان
اور سائنس اور نجوم میں بڑی بڑی لافیں مارنے والے ہمیشہ کائنات الجو اور اُن
کے نتائج کے بارہ میں پیشگوئیاں ایک بڑے دعوے کے ساتھ شائع کیا کرتے ہیں
اور کبھی لوگوں کو قحط سالیوں سے ڈراتے اور طوفانوں اور آندھیوں کی پیش خبری
سے دھڑ کے میں ڈالتے اور کبھی بروقت کی بارشوں اور ارزانی کی امیدیں دیتے ہیں
مگر قدرت حق ہے کہ اکثر وہ ان خبروں میں جھوٹے نکلتے ہیں مگر بایں ہمہ پھر بھی
لوگوں کے دماغوں کو ناحق پریشان کرتے رہتے ہیں یوں تو وہ اپنے فکروں کو دور تک
پہنچا کر خدائے عز وجل کی خدائی میں ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں مگر حکمت از لی ہمیشہ
اُن کو شرمندہ کرتی ہے ۔ اب ظاہر ہے کہ جن لوگوں کی فاش خطا ہمیشہ ثابت ہوتی
رہتی ہے اُن کی نسبت کیونکر گمان کر سکتے ہیں کہ جو کچھ انہوں نے نظام اور سائنس کے
ا