آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 18
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بعض کو ان میں سے سست اعتقاد کے لفظ سے پکارا ہے اور بعض کو شیطان کے لفظ سے یاد ۲۰۳
کیا ہے اور اگر ہم حواریوں کو الگ رکھ کر ان عیسائیوں کے حالات پر نظر ڈالیں جو بعد
ان کے وقتا فوقتا آج تک پیدا ہوتے رہے تو ہمیں ایک بھی ان میں سے نظر نہیں آتا
جو دنیا اور نفس کی قبر سے نکل کر نئی زندگی کی قیامت میں برانگیختہ ہو گیا ہو بلکہ وہ تمام
نفسانیت کی تنگ و تاریک قبروں میں مرے ہوئے اور سڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور
روحانی حیات کی ہوا اُن کو چھو بھی نہیں گئی وہ جانتے بھی نہیں کہ خدا کون ہے اور اس کی
عظمت اور قدرت کیا شے ہے اور کیونکر وہ پاک دلوں کو پاک زندگی بخشا اور ان سے
قریب ہو جاتا ہے وہ تو ایک عاجز انسان کو خدا قرار دے کر اور بے وجہ اس پر دوسروں
کے گناہوں کا بوجھ لاد کر خوش ہو رہے ہیں ۔ جاننا چاہیے کہ موت چار قسم کی ہوتی
بقیه حاشیه در حاشیه
ذرہ رغبت نہیں کرتا اور ان راہوں سے حق الیقین تک پہنچنا چاہتا ہے جو خدا تعالیٰ کے
قدیم قانون قدرت نے وہ را ہیں ان امور کے دریافت کے لئے مقرر نہیں کیں اس کی
اس استعداد کے ساتھ ایک قطرہ رحمت الہی مل جاتا ہے اسی طرز کے موافق کہ جب
عورت کے نطفہ میں مرد کا نطفہ پڑتا ہے تو تب انسان کی باطنی حالت نطفہ کی صورت سے
علقہ کی صورت میں آجاتی ہے اور کچھ رشتہ باری تعالیٰ سے پیدا ہونے لگتا ہے جیسا کہ علقہ
کے لفظ سے تعلق کا لفظ مفہوم ہوتا ہے اور پھر وہ علقہ اعمال صالحہ کے خون کی مدد سے مضغہ
بنتا ہے اسی طرز سے کہ جیسے خون حیض کی مدد سے علقہ مضغہ بن جاتا ہے اور مضغہ کی
طرح ابھی اس کے اعضا نا تمام ہوتے ہیں جیسا کہ مضغہ میں ہڈی والے عضو ابھی
نا پدید ہوتے ہیں ایسا ہی اس میں بھی شدت لِلہ اور ثبات للہ اور استقامت اللہ کے عضو
ابھی کما حقہ پیدا نہیں ہوتے گو تواضع اور نرمی موجود ہو جاتی ہے۔ اور اگر چہ پوری شدت
۲۰۴ سے غفلت کی موت گناہ کی موت شرک کی موت کفر کی موت سو یہ چاروں قسموں کی موت
عیسائی مذہب میں موجود ہے۔ غفلت کی موت اس لئے کہ ان کی تمام قوتیں دنیا کی
آرائشوں اور جمعیتوں کے لئے خرچ ہو رہی ہیں اور خدا تعالیٰ میں اور اُن میں جو حجاب
ہیں ان کے دور کرنے کے لئے ایک ذرہ بھی انہیں فکر نہیں اور گناہ کی موت اگر دیکھنی ہو تو
یورپ کی سیر کرو اور دیکھو کہ ان لوگوں میں عفت اور پر ہیز گاری اور پاکدامنی کس قدر
باقی رہ گئی ہے اور شرک کی موت خود دیکھتے ہو کہ انسان کو خدا بنا دیا اور خدا تعالیٰ کو بھلا دیا
اور کفر کی موت یہ کہ سچے رسول سے منکر ہو گئے اب اس تمام تقریر سے ظاہر ہے کہ
حضرت مسیح کی نسبت یہ گمان کرنا کہ انہوں نے روحانی مردوں کے زندہ کرنے میں
قیامت کا نمونہ دکھلا یا سراسر خیال محال اور دعوی بے دلیل ہے بلکہ یہ قیامت کا نمونہ
بقیه حاشیه
ایسی ہی مثال ہے کہ جیسے کوئی کسی شیرینی کو آنکھ پر رکھ کر اس کا میٹھا یا کڑوا ہونا
امتحان کرے یا آنکھوں کو بند کر کے کانوں سے دیکھنے کا کام لینا چاہے مگر یا در ہے
اور صلابت اس مرتبہ میں پیدا نہیں ہوتی مگر مضغہ کی طرح کسی قدر قضا و قدر کی مضغ کے
لائق ہو جاتا ہے یعنی کسی قدر اس لائق ہو جاتا ہے کہ قضا وقدر کا دانت اس پر چلے اور وہ
اس کے نیچے ٹھہر سکے کیونکہ علقہ جو ایک سیال رطوبت کے قریب قریب ہے وہ تو اس لائق
ہی نہیں کہ دانتوں کے نیچے پیا جاوے اور ٹھہرا رہے لیکن مضغہ مضغ کے لائق ہے اسی
لئے اس کا نام مضغہ ہے سو مضغہ ہونے کی وہ حالت ہے کہ جب کچھ چاشنی محبت الہی کی
دل میں پڑ جاتی ہے اور تجلی جلالی توجہ فرماتی ہے کہ بلاؤں کے ساتھ اس کی آزمائش
کرے تب وہ مضغہ کی طرح قضا و قدر کے دانتوں میں پیسا جاتا ہے اور خوب قیمہ کیا جاتا
ہے غرض تیسرا درجہ سالک کے وجود کا مضغہ ہونے کی حالت ہے اور پھر چوتھا درجہ
روحانی حیات کے بخشنے میں اس ذات کامل الصفات نے دکھلایا جس کا نام نامی محمد ﴿۲۰۵
ہے صلی اللہ علیہ وسلم سارا قرآن اول سے آخر تک یہ شہادت دے رہا ہے کہ یہ رسول
اس وقت بھیجا گیا تھا کہ جب تمام قو میں دنیا کی روح میں مرچکی تھیں اور فساد روحانی
نے بر و بحر کو ہلاک کر دیا تھا تب اس رسول نے آ کر نئے سرے سے دنیا کو زندہ کیا
اور زمین پر توحید کا دریا جاری کر دیا اگر کوئی منصف فکر کرے کہ جزیرہ عرب کے لوگ
اول کیا تھے اور پھر اس رسول کی پیروی کے بعد کیا ہو گئے اور کیسی ان کی وحشیانہ
حالت اعلیٰ درجہ کی انسانیت تک پہنچ گئی اور کس صدق وصفا سے انہوں نے اپنے
ایمان کو اپنے خونوں کے بہانے سے اور اپنی جانوں کے فدا کرنے اور اپنے
عزیزوں کو چھوڑنے اور اپنے مالوں اور عزتوں اور آراموں کو خدا تعالیٰ کی راہ میں
کہ یہ بات بھی نہیں کہ ایمانی مرتبہ میں خدا تعالیٰ نے ان تمام امور کے تسلیم کرانے میں
اپنے بندوں کو صرف تکلیف مالا يطاق دینا چاہا ہے بلکہ ان کی تسلیم کے لئے براہین
وہ ہے کہ جب انسان استقامت اور بلاؤں کی برداشت کی برکت سے آزمائے جانے
کے بعد نقوش انسانی کا پورے طور پر انعام پاتا ہے یعنی روحانی طور پر اس کے لئے ایک
صورت انسانی عطا ہوتی ہے اور انسان کی طرح اس کو دو آنکھیں دوکان اور دل اور
دماغ اور تمام ضروری قومی اور اعضا عطا کئے جاتے ہیں اور بمقتضائے آیت
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِرُ الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ بينهم سختی اور نرمی مواضع مناسبہ میں ظاہر ہو جاتی ہے
یعنی ہر ایک خلق اس کا اپنے اپنے محل پر صادر ہوتا ہے اور آداب طریقت تمام محفوظ ہوتے
ہیں اور ہر ایک کام اور کلام حفظ حدود کے لحاظ سے بجالاتا ہے یعنی نرمی کی جگہ پر نرمی اور
سختی کی جگہ پر سختی اور تواضع کی جگہ پر تواضع اور ترفع کی جگہ پر ترفع ایسا ہی تمام قوی
الفتح : ٣٠
۲۰۶ لگانے سے ثابت کر دکھلایا تو بلا شبہ ان کی ثابت قدمی اور ان کا صدق اپنے پیارے رسول کی
راہ میں ان کی جانفشانی ایک اعلیٰ درجہ کی کرامت کے رنگ میں اس کو نظر آئے گی وہ پاک نظر
ان کے وجودوں پر کچھ ایسا کام کر گئی کہ وہ اپنے آپ سے کھوئے گئے اور انہوں نے فنافی اللہ
ہو کر صدق اور راست بازی کے وہ کام دکھلا ۔ کے وہ کام دکھلائے جس کی نظیر کسی قوم میں ملنا مشکل ہے اور جو
کچھ انہوں نے عقائد کے طور پر حاصل کیا تھا وہ یہ تعلیم نہ تھی کہ کسی عاجز انسان کو خدا مانا
جائے یا خدا تعالیٰ کو بچوں کا محتاج ٹھہرایا جائے بلکہ انہوں نے حقیقی خدائے ذوالجلال جو
ہمیشہ سے غیر متبدل اور حتی قیوم اور ابن اور اب ہونے کی حاجات سے منزہ اور موت |
اور پیدائش سے پاک ہے بذریعہ اپنے رسول کریم کے شناخت کر لیا تھا اور وہ لوگ سچ مچ
موت کے گڑھے سے نکل کر پاک حیات کے بلند مینار پر کھڑے ہو گئے تھے اور ہر یک
لطیفہ دیئے ہیں جن پر ایک سلیم العقل نظر غور ڈال کر ایک حصہ و افریقین کا
حاصل کر سکتا ہے مثلاً گو ایمانی مرتبہ میں خدا تعالیٰ پر ایمان لانا ایک ایمان
سے اپنے اپنے محل پر کام لیتا ہے یہ درجہ جنین کے اس درجہ سے مشابہت رکھتا ہے کہ
جب وہ مضغہ کی حالت سے ترقی کر کے انسان کی صورت کا ایک پورا خاکہ حاصل کر
لیتا ہے اور ہڈی کی جگہ پر ہڈی نمودار ہو جاتی ہے اور گوشت کی جگہ پر گوشت باقی رہتا
ہے ہڈی نہیں بنتی اور تمام اعضا میں با ہم تمیز کلی پیدا ہو جاتی ہے لیکن ابھی
خوبصورتی اور تازگی اور تناسب اعضا نہیں ہوتا صرف خاکہ ہوتا ہے جو نظر دقیق
سے دکھائی دیتا ہے پھر بعد اس کے عنایت الہی توفیقات متواترہ سے موفق کر کے
اور تزکیہ نفس کے کمال تک پہنچا کر اور فنا فی اللہ کے انتہائی نقطہ تک کھینچ کر اس کے
خاکہ کے بدن پر انواع اقسام کی برکات کا گوشت بھر دیتی ہے اور اس گوشت سے ،
بقیه حاشیه در حاشیه
نے ایک تازہ زندگی پالی تھی اور اپنے ایمانوں میں ستاروں کی طرح چمک اٹھے تھے ﴿۲۰﴾
سو در حقیقت ایک ہی کامل انسان دنیا میں آیا جس نے ایسے اتم اور اکمل طور پر یہ
روحانی قیامت دکھلائی اور ایک زمانہ دراز کے مردوں اور ہزاروں برسوں کے عظم
رمیم کو زندہ کر دکھلا یا اس کے آنے سے قبریں کھل گئیں اور بوسیدہ ہڈیوں میں جان پڑ گئی
اور اس نے ثابت کر دکھلایا کہ وہی حاشر اور وہی روحانی قیامت ہے جس کے قدموں پر
ایک عالم قبروں میں سے نکل آیا اور بشارت وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي
دِيْنِ اللهِ أَفْوَاجًا تمام جزیرہ عرب پر اثر انداز ہو گئی اور پھر اس قیامت کا نمونہ
صحابہ تک ہی محدود نہ رہا بلکہ اس خداوند قادر قدیر نے جس نے ہر قوم اور ہر زمانہ
اور ہر ملک کے لئے اس بشیر و نذیر کو مبعوث کیا تھا ہمیشہ کے لئے جاودانی برکتیں
بقیه حاشیه در حاشیه
بالغیب ہے مگر قرآن کریم کو دیکھو کہ اُس صانع کا وجود ثابت کر نے لئے کس
قدر استدلالات اور براہین شافیہ سے بھرا ہوا ہے ۔ ایسا ہی اگر چہ یہ تو نہیں کہ
اس کی شکل کو چمکیلی اور اس کی تمام ہیکل کو آبدار کر دیتی ہے تب اس کے چہرہ پر
کاملیت کا نور برستا ہے اور اس کے بدن پر کمال تام کی آب و تاب نظر آتی ہے
اور یہ درجہ پیدائش کا جسمانی پیدائش کے اس درجہ سے مشابہ ہوتا ہے کہ جب جنین
کے خاکہ کی ہڈیوں پر گوشت چڑھایا جاتا ہے اور خوبصورتی اور تناسب اعضا
ظاہر کیا جاتا ہے ۔ پھر بعد اس کے روحانی پیدائش کا چھٹا درجہ ہے جو مصداق
ثُمَّ انْشَأْنُهُ خَلْقًا أَخَرَ کا ہے ۔ وہ مرتبہ بقا ہے جو فنا کے بعد ملتا ہے جس میں
روح القدس کامل طور پر عطا کیا جاتا ہے اور ایک روحانی زندگی کی روح انسان
کے اندر پھونک دی جاتی ہے ۔ ایسا ہی یہ چھ مرا تب خدا تعالیٰ کی پاک کلام میں بھی
النصر : ۳ ۲ المومنون : ۱۵
۲۰۸) اُس کے سچے تا بعد اروں میں رکھ دیں اور وعدہ کیا کہ وہ نور اور وہ روح القدس جو اس کامل
انسان کے صحابہ کو دیا گیا تھا آنے والے متبعین اور صادق الاخلاص لوگوں کو بھی ملے گا جیسا
کہ اس نے فرمایا هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَتِهِ
وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلْلٍ مُّبِينٍ
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ، یعنی وہ
رحیم خدا وہ خدا ہے جس نے اُمیوں میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اس کی
آیتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھلاتا ہے اگر چہ وہ
پہلے اس سے صریح گمراہ تھے اور ایسا ہی وہ رسول جو ان کی تربیت کر رہا ہے ایک دوسرے
گروہ کی بھی تربیت کرے گا جو انہیں میں سے ہو جائیں گے اور انہیں کے کمالات پیدا
کر لیں گے مگر ابھی وہ ان سے ملے نہیں اور خدا غالب ہے اور حکمت والا ۔ اس جگہ
ہم ملا ایک کو کسی منکر کے ہاتھ میں پکڑا دیں یا کام کرتے دکھلا دیں لیکن طالب حق
کے لئے اس قدر کافی ہے کہ دقیق در دقیق تد بیرات نظام کو دیکھ کر ضرورت
جمع ہیں ۔ اول حروف کا مرتبہ جو حامل کلام الہی اور کلمات کتاب اللہ کے لئے بطور تخم کے
ہیں جن کو معانی مقصودہ سے کچھ بھی حصہ نہیں ہاں ان کے حصول کے لئے ایک استعداد
سے بعید ہ رکھتے ہیں دوم کلمات کا مرتبہ جواس خم کے ذر یہ مرتبہ جو اس تخم کے ذریعہ سے ظہور خارجی کے رنگ میں آئے -
جن کو معانی مقصودہ سے کچھ حصہ نہیں مگر ان کے حصول کے لئے ایک ذریعہ قریبہ ہیں سوم
ان فقرات نا تمام کا مرتبہ جو ابھی کلام مقصودہ کے پورے درجہ تک نہیں پہنچے تھے کیونکہ
هنوز تنزیل کا سلسلہ نا تمام تھا اور دانا رنا تمام تھا اور خدا تعالیٰ کے کلام نے ابھی اپنا کا نے ابھی اپنا کامل چہرہ نہیں دکھلایا تھا
مگر ان فقرات کو معانی مقصودہ سے ایک وافر حصہ تھا اس لئے وہ کلام تام الہی کے ۔
بطور بعض اعضا کے ٹھہرے جن کا نام بلحاظ قلت و کثرت آیتیں اور سورتیں رکھا گیا۔
ا الجمعة : ٢٣
کے لئے
یہ نکتہ یادر ہے کہ آیت و آخرین منھم میں آخرین کالفظ مفعول کے محل پر واقع ہے گویا ۲۰۹
تمام آیت معہ اپنے الفاظ مقدرہ کے یوں ہے هو الذي بعث في الاميين رسولا
منهم يتلوا عليهم ايته و يزكيهم و يعلمهم الكتاب والحكمة و يعلم
الآخرين منهم لما يلحقوا بهم يعنى ہمارے خالص اور کامل بندے بجز صحابہ
رضی اللہ عنہم کے اور بھی ہیں جن کا گروہ کثیر آخری زمانہ میں پیدا ہوگا اور جیسی نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم کی تربیت فرمائی ایسا ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ
وسلم اس گروہ کی بھی باطنی طور پر تربیت فرمائیں گے یعنی وہ لوگ ایسے زمانہ میں آئیں
گے کہ جس زمانہ میں ظاہری افادہ اور استفادہ کا سلسلہ منقطع ہو جائے گا اور مذہب اسلام
بہت سی غلطیوں اور بدعتوں ۔ اسے پر ہو جائے گا اور فقرا کے دلوں سے بھی باطنی روشنی جاتی
ملائکہ اس کی نظر میں ضرور ثابت ہو جائیں گے اور اگر ایسا طالب دہر یہ ہے تو پہلے ہم وجود
باری کا اس کو ثبوت دیں گے اور پھر اس بات کا ثبوت کہ خدا بجز اس کے ہو ہی نہیں سکتا
چہارم اس کلام جامع تام مفصل ممیز کا مرتبہ جو سب نازل ہو چکا اور جمیع مضامین مقصودہ
اور علوم حکمیہ و قص و اخبار و احکام وقوانین وضوابط و حدود و مواعید و انذارات و تبشیرات
اور درشتی اور نرمی اور شدت اور رحم اور حقائق و نکات پر بالاستیفا مشتمل ہے پنجم بلاغت و فصاحت
کا مرتبہ جو زینت اور آرائش کے لئے اس کلام پر ازل سے چڑھائی گئی ششم برکت اور تاخیر
اور کشش کی روح کا مرتبہ جو اس پاک کلام میں موجود ہے جس نے تمام کلام پر اپنی روشنی ڈالی
اور اس کو زندہ اور منور کلام ثابت کیا ۔
اسی طرح ہر یک عاقل اور فصیح منشی کے کلام میں یہی چھ مرا تب جمع ہو سکتے ہیں
گو وہ کلام اعجازی حد تک نہیں پہنچتا کیونکہ جن حروف میں کوئی کلام لکھا جائے گا
۲۱۰ رہے گی تب خدا تعالیٰ کسی نفس سعید کو بغیر وسیلہ ظاہری سلسلوں اور طریقوں کے صرف نبی
کریم کی روحانیت کی تربیت سے کمال روحانی تک پہنچا دے گا اور اس کو ایک گروہ بنائے گا
اور وہ گروہ صحابہ کے گروہ سے نہایت شدید مشابہت پیدا کرے گا کیونکہ وہ تمام و کمال
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی زراعت ہوگی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فیضان ان
میں جاری وساری ہوگا اور صحابہ سے وہ ملیں گے یعنی اپنے کمالات کے رو سے اُن کے مشابہ
ہو جائیں گے اور ان کو خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہی موقعے ثواب حاصل کرنے کے
حاصل ہو جائیں گے جو صحابہ کو حاصل ہوئے تھے اور باعث تنہائی اور بے کسی اور
پھر ثابت قدمی کے اسی طرح خدا تعالیٰ کے نزدیک صادق سمجھے جائیں گے کہ جس
طرح صحابہ سمجھے گئے تھے کیونکہ یہ زمانہ بہت سی آفتوں اور فتنوں اور بے ایمانی کے
بقیه حاشیه در حاشیه
کہ اس کے حکم اور ارادہ کے بغیر ایک پتہ بھی ہل نہ سکے اور پھر یہ ثبوت دیں گے کہ
جن مصالح دقیقہ کے ساتھ خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر اپنا فیضان بذریعہ شمس و قمر و نجوم
خواہ وہ عربی ہوں یا انگریزی یا ہندی پہلے ان کا وجو د ضروری ہے سو یہ تو پہلا مرتبہ ہوا
جو مضامین مقصودہ کے اظہار کے لئے ایک ذریعہ بعیدہ ہے مگر ان سے کچھ حصہ نہیں رکھتا
پھر بعد اس کے دوسرا مرتبہ کلمات کا ہے جو حروف قرار دادہ سے پیدا ہوں گے جن کو
معانی و مضامین مقصودہ سے ابھی کچھ حصہ نہیں مگر ان کے حصول کے لئے ایک ذریعہ
قریبہ ہیں ۔ پھر اس کے بعد تیسرا مرتبہ فقرات کا ہے جو ابھی معانی مقصودہ کے پورے
جامع تو نہیں مگر ان میں سے کچھ حصہ رکھتے ہیں اور اس مضمون کے لئے جوشی کے ذہن
میں ہے بطور بعض اعضا کے ہیں ۔ پھر چوتھا مرتبہ کلام جامع تام کا ہے جو منشی کے دل
میں سے نکل کر به تمام و کمال کاغذ پر اندراج پا گیا ہے اور تمام معانی اور
پھیلنے کا زمانہ ہوگا اور راستبازوں کو وہی مشکلات پیش آ جائیں گی جو صحابہ ۲۱
رضی اللہ عنہم کو پیش آئی تھیں اس لئے وہ ثابت قدمی دکھلانے کے بعد صحابہ کے
مرتبہ پر شمار ہوں گے لیکن درمیانی زمانہ فیج اعوج ہے جس میں بباعث رعب اور
شوکت سلاطین اسلام اور کثرت اسباب تنعم صحابہ کے قدم پر قدم رکھنے والے اور
ان کے مراتب کو ظلی طور پر حاصل کرنے والے بہت ہی کم تھے مگر آخری زمانہ
اول زمانہ کے مشابہ ہوگا کیونکہ اس زمانہ کے لوگوں پر غربت طاری ہو جائے گی
اور بجز ایمانی قوت کے اور کوئی سہارا بلاؤں کے مقابلہ پر ان کے لئے نہ ہوگا سو
ان کا ایمان خدا تعالیٰ کے نزدیک ایسا مضبوط اور ثابت ہوگا کہ اگر ایمان
آسمان پر چلا جاتا تب بھی وہ اس کو زمین پر لے آتے یعنی ان پر زلزلے آئیں
گے اور وہ آزمائے جائیں گے اور سخت فتنے ان کو گھیریں گے لیکن وہ ایسے
وابر و باد وغیرہ کر رہا ہے ان مصالح کے شناخت اور وضع شیء فی محلہ کے قومی ہرگز
ان چیزوں کو نہیں دیئے گئے جیسا کہ ابھی ہم ثابت کر چکے اور یہ بھی ثابت کر چکے کہ
مضامین مقصودہ کو اپنے اندر جمع رکھتا ہے پھر پانچواں مرتبہ یہ ہے کہ ان سادہ فقرات
اور عبارتوں پر بلاغت اور فصاحت کا رنگ چڑھایا جائے اور خوش بیانی کے نمک سے
ملیح کیا جائے پھر چھٹا مرتبہ جو بلا توقف اس مرتبہ کے تابع ہے یہ ہے کہ کلام میں اثر
اندازی کی ایک جان پیدا ہو جائے جو دلوں کو اپنی طرف کھینچ لیوے اور طبیعتوں میں
گھر کر لیوے ۔ اب غور کر کے دیکھ لو کہ یہ مراتب ستہ بکلی ان مراتب ستہ کی مانند اور
ان کی مثیل ہیں جن کا قرآن کریم میں نطفہ علقہ مضغہ اور کچھ مضغہ اور کچھ عظام یعنی
بقیه حاشیه در حاشیه
انسان کی شکل کا خاکہ اور انسان کی پوری شکل اور جاندار انسان نام رکھا ہے ۔
ا
۲۱۲ ثابت قدم نکلیں گے کہ اگر ایمان افلاک پر بھی ہوتا تب بھی اس کو نہ چھوڑتے سو یہ تعریف کہ
وہ ایمان کو آسمان پر سے بھی لے آتے اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے کہ وہ ایسے زمانہ
میں آئیں گے کہ جب چاروں طرف بے ایمانی پھیلی ہوئی ہوگی اور خدا تعالیٰ کی سچی
محبت دلوں سے نکل جائے گی مگر ان کا ایمان ان دلوں میں بڑے زور میں ہوگا اور
خدا تعالیٰ کے لئے بلاکشی کی ان میں بہت قوت ہوگی اور صدق اور ثبات بے انتہا ہو گا ۔
نہ کوئی خوف ان کے لئے مانع ہوگا اور نہ کوئی دنیوی امید ان کو سست کرے گی اور ایمانی
قوت انہیں باتوں سے آزمائی جاتی ہے کہ ایسی آزمایشوں کے وقت اور بے ایمانی کے
زمانہ میں ثابت نکلے ۔ سو اس حدیث میں یہ اشارہ پایا جاتا ہے کہ اس گروہ کا اسی وقت
میں آنا ضروری ہے جب کہ اس کی آزمائش کے لئے ایسے ایسے اسباب موجود ہوں
خدا تعالی بغیر وسائط کے کوئی کام نہیں کرتا اور جن کو وسائط ٹھہراتا ہے پہلے ان کو ان
کاموں کی مناسب حال قوتیں اور طاقتیں عطا کرتا ہے مثلاً شعور کے کام صاحب
اور ہم نے ارادہ کیا تھا کہ اُن اعتراض کا جواب بھی تحریر کریں کہ زمین کیوں
چار دن میں بنائی گئی اور آسمان دو دن میں ۔ اور کیوں یہ لکھا ہے کہ خدا تعالیٰ کے
عرش کو چا رفرشتے اٹھا رہے ہیں اور قیامت کے دن آٹھ اٹھائیں گے اور اس کے
کیا معنے ہیں کہ ابتدا میں خدا تعالیٰ کا عرش پانی پر تھا لیکن چونکہ اب وقت بہت کم ہے
اور طول بہت ہو گیا ہے اور ان اعتراضات کے جوابات نہایت درجہ کے معارف
و حقائق سے بھرے ہوئے ہیں جو بہت طول چاہتے ہیں اس لئے بالفعل ہم اس
حاشیہ کو ختم کرتے ہیں اور انشاء الله القدیر براهین احمدیہ کے حصہ پنجم میں یہ
تمام معارف عالیہ تحریر کر کے دکھلائیں گے اور خلق اللہ پر ظاہر کریں گے کہ ہمارے
بقیه حاشیه در حاشیه
اس “ پڑھا جائے۔ سہو کا تب ہے۔ (شمس)
اور دنیا حقیقی ایمان سے ایسی دور ہو کہ گویا خالی ہو ۔ خلاصہ کلام یہ کہ اللہ جل شانه ان ۲۱۳
کے حق میں فرماتا ہے کہ وہ آخری زمانہ میں آنے والے خالص اور کامل بندے ہوں
گے جو اپنے کمال ایمان اور کمال اخلاص اور کمال صدق اور کمال استقامت اور کمال
ثابت قدمی اور کمال معرفت اور کمال خدا دانی کی رو سے صحابہ کے ہمرنگ ہوں گے
اور اس بات کو بخوبی یا درکھنا چاہیے کہ در حقیقت اس آیت میں آخری زمانہ کے کاملین
کی طرف اشارہ ہے نہ کسی اور زمانہ کی طرف کیونکہ یہ تو آیت کے ظاہر الفاظ سے ہی
معلوم ہوتا ہے کہ وہ کامل لوگ آخری زمانہ میں پیدا ہوں گے جیسا کہ آیت
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ے ' صاف بتلا رہی ہے اور زمانے تین ین ؟ ہیں ایک اول جو صحابہ
کا زمانہ ہے اور ایک اوسط جو مسیح موعود اور صحابہ کے درمیان ہے اور ایک آخری زمانہ
بقیه حاشیه در حاشیه
شعور سے لیتا ہے اور ارادہ کا کام صاحب ارادہ سے انسان کا کام انسان سے
اور حیوان کا کام حیوان سے اور نظر دقیق کا کام نظر دقیق سے پس ان
شتاب کار اور بلید طبع مخالفین نے ایسے اعتراضات کے کرنے میں کس قدر معرفت
اور حکمت سے اپنی بے بہر گی ظاہر کی ہے اور کیسے وہ اور ان کے مذاہب دقائق
حقانیت سے دور پڑے ہوئے ہیں اور قرآن کریم کیسے اعلیٰ درجہ کے حقائق و
معارف و لطائف و نکات اپنی پاک تعلیم میں جمع رکھتا ہے اور کیونکر تمام روحانی
محاسن اور خوبیوں پر محیط ہو رہا ہے بالآخر ہم دعا کرتے ہیں کہ اے قادر خدا اے
اپنے بندوں کے رہنما ۔ جیسا تو نے اس زمانہ کو صنائع جدیدہ کے ظہو ر و بروز کا
زمانہ ٹھہرایا ہے ایسا ہی قرآن کریم کے حقائق معارف ان غافل قوموں پر ظاہر کر
اور اب اس زمانہ کو اپنی طرف اور اپنی کتاب کی طرف اور اپنی توحید کی
ا الجمعة : ۴
۲۱۴ جو مسیح موعود کا زمانہ اور مصداق آیت و آخرین منهم کا ہے وہ وہی زمانہ ہے جس میں ہم
ہیں ۔ جیسا کہ مولوی صدیق حسن مرحوم قنوجی تم بھوپالوی جو شیخ بطالوی کے نزدیک مجد دوقت
ہیں اپنی کتاب حجج الکرامہ کے صفحہ ۱۵۵ میں لکھتے ہیں کہ آخریت این امت از بدایت
الف ثانی شروع کردیده آثار تقوی از اول گم شده بودند و اکنوں سطوت ظاہری اسلام ہم
مفقوده شده ۔ تم کلامۂ اور یہ تو ظاہر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہی زمانے
نیک قرار دیئے ہیں ایک صحابہ کا زمانہ جس کا امتداد اس حد تک متصور ہے جس میں سب سے
آخر خر کوئی صحابی فوت ہوا ہوا اور امتداد اس زمانہ کا امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے وقت تک
ثابت ہوتا ہے اور دوسرا زمانہ وسط ہے جس کو بلحاظ بدعات کثیرہ اُمّ الخبائث کہنا چاہیئے
بقيه حاشيه
حاشیه در حاشیه
ثبوتوں کے بعد بلا شبہ ملائک کے وجود کی ضرورت ثابت ہوتی ہے اور ایمانی امور
کے لئے صرف اس قدر ثبوت کی حاجت ہے تا تکلیف مالا يطاق نہ ہو اور نیز ایمان
لانے کا ثواب بھی ضائع نہ ہو کیونکہ اگر ملائک کے وجود کا ایسا ثبوت دیا جاتا کہ گویا
ان کو پکڑ کر دکھلا دیا جاتا تو پھر ایمان ایمان نہ رہتا ۔ اور نجات کی حکمت عملی فوت ہو
جاتی ۔ فافهم و تدبّر و لا تكن من المستعجلين منه
طرف کھینچ لے کفر اور شرک بہت بڑھ گیا اور اسلام کم ہو گیا ۔ اب اے کریم ! مشرق
اور مغرب میں تو د میں توحید کی ایک ہوا چلا اور آسمان پر جذب کا ایک نشان ظاہر کر اے
رحیم ! تیرے رحم کے ہم سخت محتاج ہیں ۔ اے ہادی ! تیری ہدایتوں کی ہمیں شدید
حاجت ہے مبارک وہ دن جس میں تیرے انوار ظاہر ہوں کیا نیک ہے وہ گھڑی جس
میں تیری فتح کا نقارہ بجے ۔ تو گلنا عليك و لا حول و لا قوة الا بك و انت
العلى العظيم منه