آئینہ کمالاتِ اسلام

حصہ 21

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

☆
وما ارسلنا من رسول ولا :
، ولا نبي ولا محدث ہے مختصر کر کے قراءت ثانی میں صرف
یہ ۲۳۹
الفاظ کافی قرار دیے کہ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي
اور اس سوال کا جواب کہ جس شخص کو شرف مکالمہ الہیہ کا نصیب ہو وہ کب اور
کن حالات میں افاضہ کلام الہی کا زیادہ تر مستحق ہوتا ہے ۔ یہ ہے کہ اکثر شدائد
اور مصائب کے نزول کے وقت اولیاء اللہ پر کلام الہی نازل ہوتا ہے تا ان کی تسلی
اور تقویت کا موجب ہو جب وہ نزول آفات اور حوادث فوق الطاقت سے نہایت
شکستہ اور دردمند اور کوفتہ ہو جاتے ہیں اور حزن اور قلق انتہا کو پہنچ جاتا ہے تب
خدا تعالیٰ کی صفت کلام ان کے دل پر متجلی ہوتی ہے اور کلمات طیبہ الہیہ سے ان کو سکینت
اور تشفی بخشی جاتی ہے حقیقت یہ ہے کہ ملہم کی انکساری حالت الہامی آگ کے افروختہ
به
بالاتر سمجھے تو وہ صداقت صرف اس وجہ سے رڈ کرنے کے لائق نہیں ٹھہرے گی کہ عقل اس
کی حقیقت تک نہیں پہنچتی دنیا میں بہتیرے ایسے خواص نباتات و جمادات و حیوانات میں
پائے جاتے ہیں کہ وہ تجارب صحیحہ کے ذریعہ سے ثابت ہیں مگر عقل انسان کے مافوق ہیں
یعنی عقل ان کی حقیقت تک پہنچ نہیں سکتی اور ان کی حقیقت بتلا نہیں سکتی پس ایسا ہی وہ وحی
ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوتی اور پاک دلوں تک وہ علوم پہنچاتی ہے جو بشری
طاقتوں سے بلند تر ہیں پھر جب کہ یہ حال ہے کہ عقل بجائے خود کوئی چیز نہیں بلکہ ثابت شدہ
صداقتوں کے ذریعہ سے قدر و منزلت پیدا کرتی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ وحی سماوی ایک ثابت
شده صداقت ہے جو اپنے اندر اعجازی قوت رکھتی ہے اور علوم غیبیہ پر مشتمل ہوتی ہے اور
ہم اس دعوٹی کے ثابت کرنے کے ذمہ دار ہیں پھر آزمائش کے لئے متوجہ نہ ہونا کیا ان
لوگوں کا شیوہ ہو سکتا ہے جو حقیقی صداقتوں کے بھوکے اور پیاسے ہیں ۔
سہو کتابت ہے ” مِنْ قَبْلِكَ " کے الفاظ لکھنے سے رہ گئے ہیں ۔ ملاحظہ ہو تفسیر قرطبی و روح المعانی الحج :۵۳۔ (ناشر)
الحج : ۵۳

۲۴۰ ہونے کے لئے بہت ہی دخل رکھتی ہے جب ایک شرف یاب مکالمہ الہی کمال در دمند
اور مضطر ہوتا ہے اور اس کی توجہ درد اور حزن سے ملی ہوئی ایک تار بندھ جانے کی
حالت تک پہنچ جاتی ہے اور وفاداری اور تضرع اور صدق کے ساتھ ربوبیت کی
شعاعوں کے نیچے جا پڑتی ہے تو ایک دفعہ ربوبیت کا ایک شعاع اپنی ربوبیت کی
تجلی کے ساتھ اس پر گرتا ہے اور اس کو روشن کر دیتا ہے اور وہ روشنی کبھی کلام کی
صورت میں اور کبھی کشف کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے اور رجوع کرنے والے
دل کو اس فتیلہ کی طرح جو آگ کے نزدیک پہنچ جاتا ہے اپنے ربّانی نور سے منور
کر دیتی ہے کیا یہ بدیہی طور پر محسوس نہیں ہوتا جو ایک فتیلہ جو پاکیزہ تیل اپنے اندر رکھتا
ہے جب آگ کے نزدیک کیا جاتا ہے تو وہ فی الفور صورت بدل لیتا ہے اور آگ
بقيه
اگر آپ ایک صادق دل لے کر میری طرف متوجہ ہوں تو میں خدا تعالیٰ سے توفیق پا کر عہد
کرتا ہوں کہ آپ کو مطمئن کرنے کے لئے اس قادر مطلق سے مدد چاہوں گا اور میں یقین
رکھتا ہوں کہ وہ میری فریاد سنے گا اور آپ کو ان غلطیوں سے نجات دے گا جن کی وجہ سے
نہ صرف آپ بلکہ ایک گروہ کثیر گرداب شبہات میں مبتلا نظر آتا ہے ۔ آپ یقین کیجئے کہ
میں محض اللہ اس کام کے ۔ م کے لئے مستعد کھڑا ہوں کہ آپ کی را۔ ا رائے کا غلط ہونا آپ پر ثابت کر
دکھاؤں تو اب آپ میرے اس تعجب اور تاسف کا اندازہ کر سکتے ہیں جو آپ کے ان
کلمات سے مجھ کو ہو رہا ہے جن میں آپ نے بلا غور و فکر یہ دعویٰ کر دیا ہے کہ نہ ملائک کچھ
چیز ہیں اور نہ وحی ملائک کچھ چیز بلکہ یہ سب انسانی فطرت کی قوتوں کے نام ہیں۔ عزیز من
انسانی فطرت کا ظرف خدائی طاقتوں کا مظہر نہیں ہو سکتا اور جو کچھ انسان کو اس کی
فطرت کے توسط سے عطا کیا جاتا ہے وہ مخلوقیت کی حدود سے مافوق نہیں ہوتا ۔ مثلاً
انسان کی جس قدر ایجادات ہیں اور جس قدر انسانوں نے اب تک صنعتیں نکالی ہیں

کی صحبت سے واپس آتے وقت ایک چمکتا ہوا شعلہ اپنے ساتھ لاتا ہے پس ایک ﴿۲۱﴾
عارف اور کامل انسان اس وقت مکالمہ الہیہ کے لئے نہایت ہی استعداد قریبہ
رکھتا ہے جب وہ دردمند ہو کر آستانہ الہی پر گرتا ہے اور ہر یک طرف سے منقطع
ہو کر اس موافقت اور مصادقت کو جو اس کے رگ وریشہ میں رچی ہوئی ہے ایک
تازہ اور نیا جوش دیتا ہے اور درد ناک روح کے ساتھ خدا تعالیٰ کی مدد کے لئے
التجا کرتا ہے ۔ تب خدا تعالیٰ اس کی سنتا ہے اور اسے تو دد اور محبت کے ساتھ
جواب دیتا ہے اور اس پر رحم کرتا ہے اور اس کی دعاؤں کو اکثر قبول فرما لیتا
ہے ۔ آج کل کے بعض ملحدانہ خیال والے جو یورپ کے فلسفہ اور نیچر کے تابع
ہو گئے ہیں اور اجابت اور قبولیت دعا سے منکر ہیں ان کے یہ خیالات سراسر
گو وہ کیسی ہی غریب اور نادر ہوں مگر نہیں کہہ سکتے کہ وہ خدائی کاموں کے ہم پلہ ہیں
لیکن وہ وحی جس کا ہم نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے جس کی بابرکت آوازیں ہم
نے اپنے کانوں سے سنی ہیں وہ بلاشبہ انسان کی فطرت سے مافوق اور الوہیت کی
ز بر دست طاقتیں اپنے اندر رکھتی ہے جس کے دیکھنے سے گویا ہم خدا تعالیٰ کا چہرہ دیکھتے
ہیں اور وہ خدائے تعالیٰ کا ویسا ہی قول خالص ہے جیسا کہ زمین اور آفتاب اور ماہتاب
خدا تعالیٰ کا فعل خالص ۔ اور بلاشبہ وہ انسانی فطرت کی حدود سے ایسا ہی بلند تر ہے جیسا
کہ خدا انسان سے اگر آپ تھوڑی سی زحمت اٹھا کر اور بزرگواری کے حجابوں سے الگ
ہو کر چند ہفتہ اس عاجز کی صحبت میں رہیں تو میں امید رکھتا ہوں کہ آپ کے بہت سے
امور ما فوق العقل بڑی آسانی سے آپ کو معقول اور ممکن دکھائی دیں ۔ گو آپ اپنے
خیال میں فلسفہ اور سائنس کا نچوڑ اپنے دماغ میں جمع رکھتے ہیں اور نیچر کے تمام
درجے طے کر کے نئی روشنی سے منور ہو چکے ہیں لیکن عزیز من ( ناراض نہ ہوں )
بقيه حاشيه

۲۳۲ باطل ہیں کہ قبولیت دعا کچھ چیز نہیں اور تحصیل مرادات کے لئے دعا کرنا نہ کرنا برابر
ہے یا درکھنا چاہیئے کہ مومن پر خدا تعالیٰ کے فضلوں میں سے یہ ایک بڑا بھاری فضل ہوتا
ہے جو اس کی دعائیں قبول ہوتی ہیں اور اس کی درخواستیں گو کیسے ہی مشکل کاموں کے
متعلق ہوں اکثر یہ پایہ اجابت پہنچتی ہیں اور دراصل ولایت کی حقیقت یہی ہے جو ایسا
قرب اور وجاہت حاصل ہو جائے جو بہ نسبت اوروں کے بہت دعائیں قبول ہوں
کیونکہ ولی خدا تعالیٰ کا دوست ہوتا ہے اور خالص دوستی کی یہی نشانی ہے کہ اکثر
درخواستیں اس کی قبول کی جائیں ۔ پس جو شخص کہتا ہے کہ دعا قبول ہونے کے اس
سے زیادہ اور کچھ معنی نہیں کہ خدا تعالیٰ تک اس کی آواز پہنچ جاتی ہے اور خدائے تعالیٰ
جان لیتا ہے کہ اس نے دعا کی ہے ۔ ایسا شخص مسخرہ ہے اور خدا تعالیٰ کی کتاب
اشي
آسمانی روشنی شے دیگر ہے اور مغربی علوم کی روشنی دیگر ۔ اگر آپ کو اس روشنی کی تاریکیوں اور
مضرتوں کی کچھ خبر ہوتی تو آپ اسلام کی امیت کو اس نابکار روشنی پر بہ ہزار مرتبہ ترجیح دیتے اور
دین العجائز اختیار کر کے اور اس زمانہ کے دجالی فتنوں سے ڈر کر اور ایمانی امور پر صبر کی خواہش
کر کے ہمیشہ تضرع سے یہ دعا کیا کر ۔ یہ دعا کیا کرتے کہ رَبَّنَا افْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ۔
آپ کو معلوم رہے کہ فلسفہ موجودہ ثابت شدہ صداقتوں کے مقابل پر بالکل مردہ اور بے طاقت
ہے کوئی علم نیا ہو یا پرانا انیا ہو یا پرانا واقعات صحیحہ پر غالب نہیں آ سکتا اگر میں دو اور دو کو چار کہوں تو
مجھے اس سے کیا اندیشہ ہے کہ کوئی بڑا فلاسفر میری مخالفت پر کھڑا ہے یا اگر میں دن کو دن
ہی سمجھوں تو مجھے کیوں اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ ایک گروہ فلاسفروں کا میرے سامنے
اس وقت دن کو رات کہہ رہا ہے کوئی غذا بدن کو ایسی قوت نہیں پہنچا سکتی کہ جیسے برہان
یقینی اور انکشاف تام دل کو اور یہ انکشاف اور یہ برہان جو معرفت الہی اور معاد میں مطلوب
ا الاعراف : ۱۲۷

اور اس کے دین سے محض بیگانہ ہے اگر صرف دعا کا سن لینا اجابت میں داخل ہے اور اس ۲۴۳
سے زیادہ کوئی بات نہیں تو پھر ہر ایک کہہ سکتا ہے کہ میری دعا رد نہیں ہوئی کیونکہ اگر اجابت
سے مطلب صرف اطلاع بر دعا ہے تو پھر کون شخص ہے جس کی دعا سے خدا تعالیٰ بے خبر رہتا
ہے ظاہر ہے کہ اللہ جل شانۂ باعث اپنی صفت علیم اور خبیر اور سمیع ہونے کے ہر یک بات
کو سنتا ہے اور ہر ایک شخص کی آواز اس تک پہنچ جاتی ہے پھر ایسے سننے میں مومن اور غیر
مومن کی دعا میں فرق کیا ہے اور یہ کہنا کہ مومن کو لبیک کہتا ہے اور دوسرے کو نہیں یہ کیونکر
ثابت ہو جب کہ اصل محرومی میں مومن اور غیر مومن دونوں مساوی ہیں تو ایک کا فر بھی کہہ
سکتا ہے کہ میری دعا پر لبیک کہا گیا ہے تو اب اس کا کون فیصلہ کرے کہ نہیں کہا گیا۔ اور
بقيه
ہے جو در حقیقت سر چشمہ نجات ہے صرف اس سچے عرفان سے حاصل ہوتا ہے جو صابر
انسان کو بعد ایمان کے ملتا ہے پرانے یا نئے فلسفہ کے ذریعہ سے ہرگز حاصل نہیں ہو سکتا
لیکن ان لوگوں پر یہ امر مشتبہ رہتا ہے کہ جو نہ ایمان کو مرتبہ کمال تک پہنچاتے ہیں تا اس کے
انوار معلوم کریں اور نہ فلسفہ میں پوری ترقی کرتے ہیں تا اس کے زہریلے اثر پورے طور پر
ان پر ظاہر ہوں ۔ ہر یک چیز کی پوری حقیقت اس کے کمال سے کھلتی ہے مثلاً اگر کسی زہر یا
تریاق کی اصل حقیقت معلوم کرنی ہو تو اس کی پوری خوراک کھا کر دیکھیں اور اگر کسی فلاسفر
یا نبی کی ہدایات کے نتائج کاملہ دریافت کرنے مقصود ہوں تو پورے طور پر اس کے چیلے یا
متبعین بنیں ۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ فلسفہ کا کمال جس حد تک انسان کو پہنچا تا رہا ہے اور اب
بھی پہنچاتا ہے وہ وہی حد ہے جس کو دہریت کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ کیا آپ کا
گمان ہے کہ حقیقی خدادانی کے وہ لوگ وارث ہیں جو فلاسفر کہلاتے ہیں ۔ کیا حقیقی انکسار
اور حقیقی تقویٰ اور حقیقی خدا ترسی اور کامل طور پر خدائے تعالیٰ کی عظمتوں کو دل میں بٹھانا

شر
۲۴۴ ایسی بے معنی لبیک کا فائدہ کیا بلکہ مومن کی دعا ضرور قبول کی جاتی ہے اور اگر قبول
کرنا مومن کے حق میں بہتر نہ ہو تو کم سے کم یہ ہوتا ہے کہ مومن کو نرمی اور محبت کی راہ
سے بذریعہ محبانہ مکالمہ کے اس پر اطلاع دی جاتی ہے ۔ خدا تعالیٰ جو تمام رحمتوں کا
سرچشمہ ہے سب سے زیادہ رحمت مومن پر ہی کرتا ہے اور ہر یک مصیبت کے وقت
اسے سنبھالتا ہے اور اس کی حفاظت کرتا ہے اور اگر تمام دنیا ایک طرف ہو اور
مومن ایک طرف تو فتح مومن ہی کو دیتا ہے اور اس کی عمر اور عافیت کے دن بڑھاتا
ہے ۔ دشمن کہتا ہے کہ وہ ہلاک ہو جائے اور نا پدید ہو جائے پر وہ دیسم ید ہو جائے پر وہ دشمن کو ہی ہلاک
کرتا ہے اور اس کی بد دعائیں اسی کے سر پر مارتا ہے پر مومن کی دعا کو قبول کر لیتا
ہے اور اس کی دعاؤں کو قبول کر کے وہ خوارق دکھلاتا ہے جن سے دنیا
جو حقیقی خدا دانی کے نتائج ہیں کبھی ان فلاسفروں کو میسر ہوئے ہیں یا اب میسر ہیں۔ کیا فلسفہ کی
کتابوں کی ورق گردانی سے اس سچی معرفت کی امید ہے جو نفسانی جذبات سے آزاد کرتی اور
محبت الہی دل میں بٹھاتی ہے میری دانست میں تو ہر گز نہیں فلسفہ کے علم کا انتہائی معراج تو یہی
ہے کہ ایسا انسان جو صرف فلسفہ کا تابع ہے خدا اور رسول اور بہشت اور دوزخ سے بکتی
دست بردار ہو جائے اور تکبر اور رعونت اور نفس پرستی اختیار کر لیوے ان کے نزدیک اقرار وجود
ذات مد بر بالا رادہ صرف ایک وہم اور صوم و صلوۃ تضیع اوقات اور فکر معاد مجنونا نہ خیال ہے۔
یہی ان کی تو رگ و پے میں وہ باتیں پھیلی ہوئی ہیں جو ایک پُر زور انجن کی طرح ہر دم دہریت
کی طرف کھینچتی چلی جاتی ہیں اسلامی حکمت اور معرفت کا مرکز دائرہ وجود باری اور اس کا
مدبّر بالا رادہ ہونا اور اس کا واحد لاشریک ہونا ہے اور اسی کے مناسب حال ہمارے دین کے
تمام مسائل ہیں اور فلسفیوں کی حکمت اور معرفت کا اصل مرکز دائرہ دہریت ہے اور اسی کے
مناسب حال ان کی تمام تحقیقا تیں ہیں ہاں ان میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو صرف برائے نام
اشیه
بقيه ۔

حیران ہو جاتی ہے کرامت کیا چیز ہے؟ مومن کی دعا جو قبول ہو کر ایک نہایت مشکل ۲۴۵
اور بعید از عقل کام کو پورا کر دیتی ہے اور تمام خلقت کو ایک حیرت میں ڈالتی ہے پھر
کیونکر کہا جائے کہ دعا قبول نہیں ہوتی نادان ہے وہ شخص جو ایسا خیال کرتا ہے،
بے وقوف ہے وہ فلسفی جو ایسا سمجھتا ہے ، یہ دعویٰ بے دلیل نہیں اس پر میرے پاس
کھلے کھلے دلائل اور نہایت روشن براہین ہیں پر پر ؟ جو اپنی آنکھوں نکھوں پر پر پٹی باندھتا ۔ ہے تا
آفتاب نظر نہ آوے وہ کیونکر روشنی کو دیکھ سکتا ہے ۔
اب یہ بھی یادر ہے کہ وہ اسلام جس کی خوبیاں ہم بیان کر چکے ہیں وہ ایسی چیز
نہیں ہے جس کے ثبوت کے لئے ہم صرف گذشتہ کا حوالہ دیں اور محض قبروں کے
نشان دکھلائیں اسلام مردہ مذہب نہیں تا یہ کہا جائے کہ اس کی سب برکات پیچھے رہ
ه
بقي
خدا تعالیٰ کو علت العلل سمجھتے ہیں لیکن اس کو مدبر بالا رادہ اور اپنی مخلوق میں متصرف اور
عالم جمیع جزئیات کا ئنات یقین نہیں رکھتے اور کوئی اختیار یا تصرف اس کا عالم پر تسلیم نہیں
کرتے سو وہ بھی درحقیقت دہریوں کے چھوٹے بھائی ہیں یہ سچ ہے کہ انسان جہاں سچائی
دیکھے اس کو لے لے ۔ لیکن ہمیں نہیں چاہیئے کہ مسموم کھانوں میں سے ایک کھانے کو اس
خیال سے کھانے لگیں کہ غالبا اس میں زہر نہیں ہوگا یہ یقینی امر ہے کہ ہر یک شخص اپنے
اصول کے موافق کلام کرتا ہے اور تمام جزئی مباحث اور تحقیقات پر اصول کا اثر پڑا ہوا
ہوتا ہے ۔ پھر جب کہ فلاسفروں کا اصل عقید ہ دہریت یا اسی کے قریب قریب ہے
تو کیا امید ہو سکتی ہے کہ ان کے دوسرے مباحث میں جو اسی اصول کے زیر سلسلہ
چلے جاتے ہیں کوئی صلاحیت اور رشد کی بات ہو گی اور خدائے تعالیٰ کے کلام نے
ہمیں کون سی ضرورت اور حاجت ان کی طرف باقی رکھی ہے تا ہم دانستہ ایسی
خطر ناک راہ کو اختیار کریں جو ہمیشہ ہلاکت تک پہنچاتی رہی ہے ہر یک مسلمان پانچ

گئی ہیں اور آگے خاتمہ ہے اسلام میں بڑی خوبی یہی ہے کہ اس کی برکات ہمیشہ
اس کے ساتھ ہیں اور وہ صرف گذشتہ حصوں کا سبق نہیں دیتے کا سبق نہیں دیتا بلکہ موجودہ برکات
پیش کرتا ہے دنیا کو برکات اور آسمانی نشانوں کی ہمیشہ ضرورت ہے یہ نہیں کہ پہلے
تھیں اور اب نہیں ہیں ضعیف اور عاجز انسان جو اندھے کی طرح پیدا ہوتا ہے ہمیشہ
اس بات کا محتاج ہے کہ آسمانی بادشاہت کا اس کو کچھ پتہ لگے اور وہ خدا جس کے
وجود پر ایمان ہے اس کی ہستی اور قدرت کے کچھ آثار بھی ظاہر ہوں پہلے زمانہ
کے نشان دوسرے زمانہ کے لئے کافی نہیں ہو سکتے کیونکہ خبر معائنہ کی مانند نہیں
ہو سکتی اور امتداد زمانہ سے خبریں ایک قصہ کے رنگ میں ہو جاتی ہیں ہر ایک نئی
صدی جو آتی ہے تو گویا ایک نئی دنیا شروع ہوتی ہے اس لئے اسلام کا خدا جو
وقت اپنی نماز میں یہ دعا پڑھتا ہے کہ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ اور خدائے تعالیٰ نے آپ فرما دیا ہے کہ صراط مستقیم نبیوں کی راہ
صدیقوں کی راہ شہیدوں کی راہ ہے پھر ہم سخت نادان ہوں گے اگر ہم ان راہوں کے
طلب گار نہ ہوں جن کی طلب کے لئے خدا تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے اور فلسفیوں کے
پیچھے بھٹکتے پھریں اور یہ خیال کہ ہم کو اپنے جمیع عقائد ایسے معقولی طور پر ثابت کر لینے
چاہیے کہ جیسے ہندسہ اور حساب اور بعض حصے علوم طبعی کے ثابت ہیں کیونکہ انسان
مکلف بعقل ہے پس جو باتیں ہماری عقل سمجھ نہ سکے وہ قبول کرنے کے لائق نہیں ہیں ۔
یہ سخت مصر اور مہلک دھوکا ہے جو آپ کو لگا ہوا ہے اور اسی وجہ سے آپ کی یہ حالت
ہے کہ آپ علم اور مذہب کو دو چیز رکھنا نہیں چاہتے بلکہ جمیع مسائل اور عقائد مذہب کو
ایسا علم بنانا چاہتے ہیں جو ہندسہ اور حساب کی طرح یا اس سے بھی بڑھ کر ہو مگر افسوس
کہ آپ یہ نہیں سوچتے کہ اگر علم دین اور دینی عقائد ایسے ہی علوم بدیہہ میں سے ہوتے
به
بقي
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے قصوں“ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

سچا خدا ہے ہر یک نئی دنیا کے لئے نئے نشان دکھلاتا ہے اور ہر یک صدی کے سر پر ۲۴۷
اور خاص کر ایسی صدی کے سر پر جو ایمان اور دیانت سے دور پڑ گئی ہے اور بہت
سی تاریکیاں اپنے اندر رکھتی ہے ایک قائم مقام نبی کا پیدا کر دیتا ہے جس کے
آئینہ فطرت میں نبی کی شکل ظاہر ہوتی ہے اور وہ قائم مقام نبی متبوع کے کمالات
کو اپنے وجود کے توسط سے لوگوں کو دکھلاتا ہے اور تمام مخالفوں کو سچائی اور حقیقت نمائی
اور پردہ دری کے رو سے ملزم کرتا ہے سچائی کے رو سے اس طرح کہ وہ سچے نبی پر
ایمان نہ لائے پس وہ دکھلاتا ۔ ہے کہ وہ نبی سچا تھا اور اس کی سچائی پر آسمانی نشان یہ
ہیں اور حقیقت نمائی کی رو سے اس طرح کہ اس نبی متبوع کے تمام مغلقات دین کا
حل کر کے دکھلا دیتا ہے اور تمام شبہات اور اعتراضات کا استیصال کر دیتا
کہ جیسے دو اور دو چار تو پھر کیا وجہ تھی کہ ان کے ماننے اور تسلیم کرنے سے ہمیں نجات کا
وعدہ دیا جاتا ۔ میں نہیں سمجھ سکتا کہ کسی بدیہی بات کے ماننے اور قبول کرنے سے نجات
کو کیا تعلق ہے اگر میں یہ کہوں کہ میں نے مان لیا کہ اب تک جو ۳۰ رنو مبر ۱۸۹۲ء ہے
سید صاحب صحیح سالم زندہ موجود ہیں یا اگر میں قبول کرلوں کہ فی الواقع اتوار کے بعد
پیر آتا ہے اور در حقیقت میں کا نصف دن ہوتے ہیں تو کیا مجھے ان باتوں پر ایمان
لانے اور مان لینے سے کسی ثواب کی توقع رکھنی چاہیے پھر اگر مثلاً وجود ملائک کا اشیاء
مشہودہ محسوسہ کی طرح ہوتا ۔ مثلاً ایسا یقینی ہوتا کہ خدائے تعالیٰ آپ کو کوئی فرشتہ پکڑا
کر دکھا دیتا اور آپ ملائک کو ہاتھوں سے ٹٹول لیتے اور آنکھوں سے دیکھ لیتے اور
ایسا ہی بہشت کی نہریں اور ٹور اور غلمان آپ کو علی گڑھ میں بیٹھے ہوئے نظر آ جاتیں
اور شراب طہور کا کوئی پیالہ بھی پی لیتے ۔ اور دوزخ بھی سامنے نظر آتا تو میں نہیں سمجھ
سکتا کہ ان تمام کھلم کھلے ثبوتوں کے بعد آپ کا آمنا و صدقنا کہنا کیا وزن رکھتا ۔
بقيه حاشيه

۲۸ ہے ۔ اور پردہ دری کے رو سے اس طرح کہ وہ مخالفوں کے تمام پردے پھاڑ دیتا
ہے اور دنیا کو دکھلا دیتا ہے کہ وہ کیسے بے وقوف اور معارف دین کو نہ سمجھنے والے
اور غفلت اور جہالت اور تاریکی میں گرنے والے اور جناب الہی سے دور و مہجور
ہیں ۔ اس کمال کا آدمی ہمیشہ مکالمہ الہیہ کا خلعت پا کر آتا ہے اور زکی اور مبارک
اور مستجاب الدعوات ہوتا ہے اور نہایت صفائی سے ان باتوں کو ثابت کر کے دکھلا
دیتا ہے کہ خدا ہے اور وہ قادر اور بصیر اور سمیع اور علیم اور مدبر اور علیم اور مدبر بالا رادہ ہے اور
در حقیقت دعائیں قبول ہوتی ہیں اور اہل اللہ سے خوارق ظاہر ہوتے ہیں پس صرف
اتنا ہی نہیں کہ وہ آپ ہی معرفت الہیہ سے مالا مال ہے بلکہ اس کے زمانہ میں دنیا کا
ایمان عام طور پر دوسرا رنگ پکڑ لیتا ہے اور وہ تمام خوارق جن سے
میرے عزیز سید وقت گذرتا جاتا ہے جلد اس نازک اور ضروری مسئلہ کو سمجھ لو کہ مدار اجر
ایمان پر ہے اور ایمان اسی طرز کے ماننے کا نام ہے کہ جب امور مسلّمہ چند قرائن سے تو
ممکن الوجود نظر آئیں مگر ہنوز مخفی اور مستور ہوں کیونکہ ایسے امور کے ماننے سے انسان
خدا تعالیٰ کے نزدیک صادق ٹھہر جاتا ہے وجہ یہ کہ اس نے اس کے نبی اور رسول کی خبر کو
مان لیا اور اس کے پیغمبر کو مخبر صادق سمجھ لیا سو اس صدق اور حسن ظن سے وہ بخشا جاتا ہے ۔
اس دقیق بھید کو تلاش کرنا ہر ایک عقل مند کا فرض ہے کہ خدائے تعالیٰ نے کیوں ایسا کیا کہ
جن امور پر ایمان لانے کی تکلیف دی ان کو ایسا مخفی اور مستور رکھا کہ وہ اس دنیا کی عقل
اور اس دنیا کی حکمت اور اس دنیا کے علم سے کھل نہیں سکتے مثلاً ایمانیات میں سے سب سے
مقدم امر خدا تعالیٰ کی ہستی اور اس کے علیم اور حکیم اور قادر مطلق اور مدتر بالا رادہ اور
واحد لاشریک اور ازلی ابدی اور ذوالعرش اور پھر ہر یک جگہ حاضر ناظر ہونے پر
ایمان لانا ہے مگر بجز قیاسی باتوں اور خود تراشیدہ خیالات کے اور کونسا پتہ ان امور
يه
بقيه -

دنیا کے لوگ منکر تھے اور ان پر ہنستے تھے اور ان کو خلاف فلسفہ اور نیچر سمجھتے تھے یا اگر (۲۴۹)
بہت نرمی کرتے تھے تو بطور ایک قصہ اور کہانی کے ان کو مانتے تھے اب اس کے
آنے سے اور اس کے عجائبات ظاہر ہونے سے نہ صرف قبول ہی کرتے ہیں بلکہ اپنی
پہلی حالت پر روتے اور تاسف کرتے ہیں کہ وہ کیسی نادانی تھی جس کو ہم عقلمندی
سمجھتے تھے اور وہ کیسی بے وقوفی تھی جس کو ہم علم اور حکمت اور قانون قدرت خیال
کرتے تھے غرض وہ خلق اللہ پر ایک شعلہ کی طرح گرتا ہے اور سب کو کم و بیش
حسب استعدادات مختلفہ اپنے رنگ میں لے آتا ہے اگر چہ وہ اوائل میں آزمایا
جاتا اور تکالیف میں ڈالا جاتا ہے اور لوگ طرح طرح کے دکھ اس کو دیتے اور
طرح طرح کی باتیں اس کے حق میں کہتے ہیں اور انواع اقسام کے طریقوں سے
کا عقل لگا سکتی ہے اور کیونکر ایسا شخص جو انکشاف حقیقت کا بھوکا پیاسا اور زندہ خدا کی
معرفت چاہتا ہے عقل کے یک طرفہ اور نا کافی استدلالات پر مطمئن ہو سکتا ہے عقل انسانی
ہزار سوچے اور گو لاکھ دفعہ زمین اور اجرام آسمانی کی پر حکمت بناوٹ پر نظر غور کرے لیکن
وہ یہ دعوی نہیں کر سکتی کہ اس عالم کا کوئی صانع ہے کیونکہ ایسا دعوئی تو تب کرے کہ اس کو
دیکھا بھی ہو اس کا کوئی پتہ بھی لگا ہو ہاں اگر عقل دھوکا نہ کھاوے اور دوسری طرف رخ
ابلغ اور اس کا روبار پر حکمت کا نہ کرے تو یہ کہہ سکتی ہے کہ اس ترتیب محکم اور ترکیب ابلغ
کوئی صانع ہونا چاہیے مگر ہے اور ہونا چاہیے میں جس قد ر فرق ہے وہ ظاہر ہے اور یہ
بات بھی بطور تنزل ہم نے بیان کی ہے ورنہ جنہوں نے خدا تعالیٰ کے وجود کا پتہ لگانے
میں صرف اپنی عقل ہی کو امام بنایا اور فقط اسی کی رہبری سے کسی منزل تک پہنچنا چاہا تھا
اشيه
بقي
ان کو عقل نے جس جگہ پہنچایا ہے وہ یہی ہے کہ یا تو وہ لوگ آخر کار دہر یہ ہو گئے اور یا
خدا تعالیٰ کو ایسے ضعیف طور پر مانا جو نہ ماننے کے برابر تھا اب جب کہ خدا دانی کے مرتبہ پر ہی

۲۵۰﴾ اس کو ستاتے اور اس کی ذلت ثابت کرنا چاہتے ہیں لیکن چونکہ وہ برہان حق اپنے ساتھ
رکھتا ہے اس لئے آخر ان سب پر غالب آتا ہے اور اس کی سچائی کی کرنیں بڑے زور سے
دنیا میں پھیلتی ہیں اور جب خدائے تعالیٰ دیکھتا ہے کہ زمین اس کی صداقت پر گواہی نہیں
دیتی تب آسمان والوں کو حکم کرتا ہے کہ وہ گواہی دیں سو اس کے لئے ایک روشن گواہی
خوارق کے رنگ میں دعاؤں کے قبول ہونے کے رنگ میں اور حقائق و معارف کے رنگ
میں آسمان سے اترتی ہے اور وہ گواہی بہروں اور گونگوں اور اندھوں تک پہنچتی ہے اور
بہتیرے ہیں جو اس وقت حق اور سچائی کی طرف کھینچے جاتے ہیں مگر مبارک وہ جو پہلے سے
قبول کر لیتے ہیں کیونکہ ان کو بوجہ نیک ظن اور قوت ایمان کے صدیقوں کی شان کا ایک
بقيه حاشيه
عقل مندوں کا یہ حال ہوا اور بسم اللہ ہی غلط ہوئی تو پھر دوسرے امور غیبیہ کا عقل انسانی کو
کچھ پتہ لگ جانا کیا امید رکھیں سو اس سوال کا جواب کہ یہ ایمانی امور کیوں مخفی رکھے گئے
وہی ہے جو ابھی ہم لکھ چکے ہیں یعنی خدا تعالیٰ کی رحمت اور بخشش اور فضل نے ان امور مخفیہ کو
انسان کی نجات کے لئے ایک راہ نکالی کیونکہ خدا تعالیٰ نے اپنی ہستی کو جو علت العلل ہے
اور اپنے ملائک کو جو باذنہ تعالی مدبرات امور ہیں اور روز قیامت کو جو تجلی گاہ قدرت تامہ
ہے اور بہشت اور دوزخ اور حق اور دوزخ اور حقیقت نبوت ا نبوت اور رسالت اور وحی کو روحی کو عقلمندوں کی نظر سے
پوشیدہ کیا اور اپنے امی بندوں کو ان امور کی معرفت بخش کر اور تاج نبوت اور خلعت
رسالت عطا فرما کر دعوت ایمان کے لئے دنیا میں بھیجا پھر جس نے ان کو مخبر صادق سمجھا
اور جو ان کی باتوں پر ایمان لایا وہ مومن کہلایا اور نجات پا گیا اور جس نے دنیا کی عقل
اور منطق کو اپنا قبلہ بنا کر چون و چرا کیا وہ مردود اور کافر اور خسر الدنیا والآخرة قرار پایا
اور جہنم اس کا ٹھکانا ہوا لیکن اس جگہ کوئی یہ دھوکا نہ کھاوے کہ اس دعوت ایمان میں محض

·

آج 10 میں سے 10 باقی