آئینہ کمالاتِ اسلام

حصہ 3

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

و ذنوبهم۔ واغفر لهم و عافهم۔ و وادعهم وصافهم واعطهم عيونا ﴿٢٣﴾
يبصرون بها ۔ و أذانا يسمعون بها۔ و قلوبًا يفقهون بها۔ و انوارًا يعرفون
بها۔ وارحم عليهم واعف عما يقولون فانهم قوم لا يعلمون۔
رب بوجه المصطفى و درجته العليا - والقائمين في أناء الليل
والغازين في ضوء الضحى و رکاب لك تعُدُّوا السرى و رحال تُشَدُّ الى
أم القرى اصلح بيننا و بين اخواننا وافتح ابصارهم و نور قلوبهم وفهمهم
ما فَهَّمُتَنِي و علمهم طرق التقوى واعف عما مضى و اخر دعوانا ان
الحمد لله رب السموات العلى۔
در نعت و مدح حضرت سید نا وسید الثقلین محمد مصطفیٰ
و احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم
چون زمن آید ثنائے سرورِ عالی تبار عاجز از مدحش زمین و آسمان و هر دو دار
آن مقام قرب کو دارد بدلدار قدیم کس نداند شان آن از واصلان کردگار
آن عنایت ہا کہ محبوب ازل دارد بدو کس بخوابے ہم ندیده مثل آن اندر دیار
سرور خاصان حق شاه گروه عاشقان آنکه روحش کرد کے ہر منزل وصل نگار
آن مبارک ہے کہ آمد ذات با آیات اور رحمتے زان ذات عالم پرور و پروردگار

۲۳) آنکه دارد قرب خاص اندر جناب پاک حق آنکه شان او نه فهمد کس ز خاصان و کبار
احمد آخر زمان کو اوّلین را جائے فخر آخرین را مقتدا و ملجا و کیف و حصار
بست درگاه بزرگش کشتی عالم پناہ کس نگردد روز محشر جز پناهش رستگار
از همه چیزی فزون تر در همه نوع کمال آسمانها پیش اوج همت او ذره وار
مظہر نورے کہ پنهان بود از عہدِ ازل مطلع شمسی که بود از ابتدا در استنار
صدر بزم آسمان و حجة الله بر زمین ذات خالق را نشانے بس بزرگ و استوار
ہر رگ و تار وجودش خانه یار ازل هردم و هر ذره اش پر از جمال دوستدار
حسن روئے او به از صد آفتاب و ماہتاب خاک کوئے او به از صد نافہ مشک تتار
هست او از عقل و فکر و و هم مردم دورتر گئی مجالِ فکر تا آن بحر ناپیدا کنار
روح او در گفتن قول بلی اول کسے آدم تو حید و پیش از آدمش پیوند یار
اشارہ سوئے الست بربكم قالوا بلى یعنی پیدا کننده توحید بعد از گمشدن آن
جان خود دادن پئے خلق خدا در فطرتش جان نثار خسته جانان بیدلان را غمگسار
اندر آن وقتے کہ دنیا پر ز شرک و کفر بود هیچکس را خون نشد دل جز دل آن شهر یار
هیچکس از خبث شرک و رجس بت آگه نه شد این خبر شد جان احمد را که بود از عشق زار
کس چه می داند کر ازان ناله ها باشد خبر کان شفیعی کرد از بهر جهان در گنج غار

من نمیدانم چه دردی بود و اندوه و غمے کا ندران غاری در آوردش حزین و دلفگار ﴿۲۵﴾
نے زتاریکی توحش نے ز تنہائی ہر اس نے زمر دن غم نہ خوف کر دے نے بہیم مار
کشته قوم و فدائے وم و فدائے خلق و قربان جہان نے بجسم خویش میلش نے بہ نفس خویش کار
لیل و نہار
نعرہ ہا پر درد میزد از پئے خلق خدا شد تضرع کار او پیش خدا
سخت شوری بر فلک افتاد زان عجز و دعا قد سیال را نیز شد چشم از غم آن اشکبار
آخر از عجز و مناجات و تضرع کردنش شد نگاه لطف حق بر عالم تاریک و تار
در جهان از معصیت ها بود طوفان عظیم بود خلق از شرک و عصیاں کو روکر در هر دیار
ہمچو وقت نوح دنیا بود پر از هر فساد پیچ دل خالی نبود از ظلمت و گرد و غبار
صلی اللہ علیہ وسلم
مرشیاطین را تسلط بود بر هر روح و نفس پس تجلی کرد بر روح محمد کردگار
منت او بر همه سرخ و سیاہی ثابت است آنکہ بہر نوع انسان کرد جان خود شار
یا نبی اللہ لب تو چشمه جان پرور است
یا نبی الله توکی خورشید رہ ہائے ھدی بے تو نآرد رو برا ہے عارف پر ہیز گار
یا نبی اللہ توئی در راه حق آموزگار
آن یکی جو کد حدیث پاک تو از زید و عمر و و آن دگر خود از دهانت بشنود بے انتظار
زنده آن شخصی که نوشد جمعه از چشمه ات زیرک آن مردیکه کرد است اتباعت اختیار

۲۶ عارفان را منتہائے معرفت علم رخت صادقان را منتہائے صدق بر عشقت قرار
بے تو ہرگز دولت عرفان نمی یابد کسے گرچہ میرد در ریاضت ہائے و جہد بے شمار
تکیه بر اعمال خود بے عشق رویت ابلهی است غافل از رویت نه بیند روئے نیکی زینهار
دردی حاصل شود نورے زعشق روئے تو کان نباشد سالکان را حاصل اندر روزگار
در
از عجائب چه ہائے عالم ہر چہ محبوب و خوش است شان آن هر چیز بینم۔ در وجودت آشکار
خوشتر از دوران عشق تو نباشد هیچ دور خوبتر از وصف و مدح تو نباشد هیچ کار
منکه ره بردم بخوبی ہائے بے پایانِ تو جان گدازم بہر تو گر دیگری خدمت گزار
ہر کسے اندر نماز خود دعائے میکند من دعا ہائے برو بار تو اے باغ بہار
یانبی اللہ فدائے ہر سرِ موئے توام وقف راہِ تو کنم گر جاں ،
لر جاں دہندم صد ہزار
اتباع و عشق رؤیت از ره تحقیق چیست کیمیائے ہر دلے اکسیر ہر جانِ فگار
دل اگر خوں نیست از بهرت چه چیز است آن دلے
اور شمار تو نگردد جان کجا آید بکار
دل نمی ترسد بمہر تو مرا از موت ہم پائداری با ببین خوش میروم تا پائے دار
(صلیب)
راغب اندر رحمتت یا رحمۃ اللہ آمدیم ایکه چون ما بر در تو صد ہزار امید وار |
یا نبی اللہ شمار روئے محبوب توام وقف راہت کرده ام این سر که بر دوش است بار

تا بمن نور رسول پاک را بنموده اند عشق او در دل همی جوشد چو آب از آبشار ۲۷
آتش عشق از دم من همچو برقی می جهد یکطرف اے ہمدمان خام از گرد و جوار
بر سر و جد است دل تا دید روئے او بخواب اے بران روئے و سرش جان و سرور روئم نشار
صد هزاران یوسفی بینم درین چاه ذقن و آن مسیح ناصری شد از دم او بے شمار
تا جدار هفت کشور آفتاب شرق و غرب بادشاه ملک و ملت ملجاء هر خاکسار
کامران آن دل که زد در راه او از صدق گام نیک بخت آن سر که میدار دسر آن شه سوار
یا نبی اللہ جہاں تاریک شد از شرک و کفر وقت آن آمد که بنمائی رخ خورشید وار
بینم انوار خدا در روئے تو اے دلبرم مست عشق روئے تو بینم دل ہر ہوشیار
اہل دل فهمند قدرت عارفان دانند حال از دو چشم شیران پنهان خور نصف النهار
ہر کسے دارد سرے بادلبرے اندر جہان من فدائے روئے تو اے دلستان گلعذار
از همه عالم دل اندر روئے خوبت بسته ام بر وجود خویشتن کردم وجودت اختیار
زندگانی چیست جان کردن براه تو فدا رستگاری چیست در بند تو بودن صیدوار
تا وجودم هست خواهد بود عشقت در دلم تا دلم دوران خون دارد بتو دار و مدار
یا رسول الله برویت عهد دارم استوار عشق تو دارم از ان روز یکه بودم شیر خوار
یعنی عشق تو در وجود من فطرتی است ۱۲

ہر قدم کا ندر جناب حضرت بے چون زدم دیدمت پنهان معین و حامی و نصرت شعار
در دو عالم نسبتی دارم بتو از بس بزرگ پرورش دادی مرا خود ہمیچو طفلی در کنار
یاد کن وقتیکه در کشفم نمودی شکل خویش یاد کن هم وقت دیگر کاآمدی مشتاق دار
یاد کن آن لطف و رحمتها که با من داشتی و آن بشارت ها که میدادی مرا از کردگار
یاد کن وقتے چو بنمودی به بیداری مرا آن جمالی آن رنے آن صورتے رشک بو بہار
آنچه ما را از دو شیخ شوخ آزاری رسید یا رسول الله بپرس از عالم ذو الاقتدار
حال ما و شوخی این هر دو شیخ بد زبان جمله میداند خدائی حال دان و بردبار
نام من دجال وخال و کافرے بنهاده اند نیست اندر زعم شان چون من پلید و زشت و خوار
هیچکس
س را بر من مظلوم و همگین دل نه سوخت جز تو کاندر خوابها رحمت نمودی بار بار
هان خداوند کریم و دلبر و محبوب من داد و هر دم میدهد تسکین ۔ مد تسکین مرا چون غمگسار
صبر کردیم از عنایاتش برین صد ضرب و کوفت سرمه در چشمی نیاید تا نمی گردد غبار
ایکہ تکفیر مسلمانان کنی از نخل و کین شرمت آید از خدائے عادل و ذی اختیار
سهل باشد از زبان خویش تکفیر کسے مشکل افتد آن زمان چون پرسد از وی کردگار
کلمه گویان را چرا کافر نہی نام اے اخی گر تو داری خوف حق رو بیخ کفر خود برار

پیر گشتی خلق پیران را نمے دانی هنوز ایزدت بخشد چو پیران صدق و سوز و اصطبار ۲۹)
منکرے
گر کنی تکفیر قوم خود چه کاری کرده رو اگر مردی جہو دے را با سلام اندر آر
چون نسیم صبح محشر پرده بردارد از کار کیست کافر کیست مومن خود بگردد آشکار
گر خرد مندی بروگن فکر نفس خود نخست لاف ایمان خود چه چیزی نور ایمان را بیار
چند بر تکفیر نازی چند استہزا کنی
رو بایمان خود و ما را بکفر ما گذار
نے ز فرد وسم حکایت کن نه از آلام نار کز غم دین محمد میزیم شوریده وار
اندر آن وقتیکہ یاد آید مهم دین مرا بس فراموشم شود هر عیش و رنج هر دو دار
اما بعد یہ کتاب کہ جس کا ایک نام
آئینہ کمالات اسلام
اور دوسرا نام دافع الوساوس بھی ہے ایک مقدمہ اور تین باب اور ایک خاتمہ پر
مشتمل ہے خدا تعالیٰ اس میں برکت ڈالے اور ایک عالم کیلئے ہدایت کا موجب کرے
آمین ثم آمین

المُقدمه
تھوڑا عرصہ گذرا ہے کہ اس عاجز نے خدا تعالیٰ سے توفیق پا کر تین رسالے
تائید اسلام میں تالیف کئے تھے جن میں سے پہلے کا نام فتح اسلام اور دوسرے کا نام نام
توضیح مرام اور تیسرے کا نام ازالہ اوہام ہے ان رسالوں میں حسب ایماء اور الہام
اورالقاء ربانی اس مرتبہ مثیل مسیح ہونے کا ذکر بھی تھا جو اس عاجز کو عطا کیا گیا ۔ ایسا ہی
ان دقائق وحقائق و معارف و معارف عالیہ کا بیان تھا جو اسلام اور قرآن کریم کی اعلیٰ حقیقتیں اور
مسلمانوں کے لئے بمقابلہ مخالفین جائے فخر تھیں اور نیز اسلامی توحید کے انتہائی مرتبہ کی
خوبصورتی اور صفائی ان حقائق سے ظاہر ہوتی تھی اور نیز وہ سب معارف ان بیرونی
حملوں کے کافی وشافی جوابات تھے جو موجودہ زمانہ کے لوگ سراسر اپنے تعصب اور
کوتاہ نظری سے تعلیم اسلام پر کرتے ہیں اور یہ سب کچھ قرآن کریم اور احادیث صحیحہ
سے لیا گیا تھا اور گزشتہ اکابر کی ان سچائیوں پر شہادتیں بھی موجود تھیں اور امید تھی کہ
عقل مند لوگ ان کتابوں کو شکر گزاری کی نظر سے دیکھیں گے اور خدا تعالیٰ کی جناب
میں سجدات شکر بجالا دیں گے کہ عین ضرورت کے وقت میں اس نے یہ روحانی نعمتیں
عطا فرمائیں لیکن افسوس کہ بعض علماء کی فتنہ اندازی کی وجہ سے معاملہ برعکس ہوا اور
بجائے اس کے کہ لوگ خدا تعالیٰ کا شکر کرتے ایک شور اور غوغا سخت ناشکری کا ایسا بر پا
کر دیا گیا کہ وہ تمام حقائق اور لطائف اور نکات اور معارف الہیہ کلمات کفر قرار دیئے
گئے ۔ اور اسی بنا پر اس عاجز کا نام بھی کافر اور ملحد اور زندیق اور دجال رکھا گیا ۔ بلکہ دنیا
کے تمام کافروں اور دجالوں سے بدتر قرار دیا گیا ۔ اس فتنہ اندازی کے اصل بانی مبانی

ایک شیخ صاحب محمد حسین نام ہیں جو بٹالہ ضلع گورداسپور میں رہتے ہیں اور جیسے اس زمانہ اس
کے اکثر ملا تکفیر میں مستعجل ہیں اور قبل اس کے جو کسی قول کی تہہ تک پہنچیں اس کے قائل کو
کا فر ٹھہرا دیتے ہیں یہ عادت شیخ صاحب موصوف میں اوروں کی نسبت بہت کچھ بڑھی ہوئی
معلوم ہوتی ہے۔ اور اب تک جو ہم پر ثابت ہوا ہے وہ یہی ہے کہ شیخ صاحب کی فطرت کو
تدبر اور غور اور حسن ظن کا حصہ قسام ازل سے بہت ہی کم ملا ہے۔ اسی وجہ سے پہلے سب سے
استفتاء کا کاغذ ہاتھ میں لے کر ہر یک طرف یہی صاحب دوڑے۔ چنانچہ سب سے پہلے
کافر اور مرتد ٹھہرانے میں میاں نذیر حسین صاحب دہلوی نے قلم اٹھائی اور بٹالوی صاحب
کے استفتاء کو اپنی کفر کی شہادت سے مزین کیا اور میاں نذیر حسین نے جو اس عاجز کو
بلا توقف و تامل کا فر ٹھہرا دیا۔ باوجود اس کے جو میں پہلے اس سے اُن کی طرف صاف تحریر
کر چکا تھا کہ میں کسی عقیدہ متفق علیہا اسلام سے منحرف نہیں ہوں ۔ اس کی بہت سی وجوہ
میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میاں صاحب موصوف اب ارذل عمر میں ہیں۔ اور بجز
زیادت غضب اور طیش اور غصہ کے اور کوئی عمدہ قوت غور اور خوض کی ان میں باقی نہیں
رہی۔ بلکہ اگر میں غلطی نہیں کرتا تو میری رائے میں اب بباعث پیر فرتوت ہو جانے کے ان
کے حواس بھی کسی قدر قریب الاختلال ہیں ماسواء اس کے مجھے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ابتدا سے
ہی ایک سطحی خیالات کے آدمی ہیں اور ان کی فطرت ہی کچھ ایسی واقع ہوئی ہے کہ حقائق
عالیہ اور معارف دقیقہ سے ان کی طبیعت کو کچھ مناسبت نہیں غرض بانی استفتاء بطالوی
صاحب اور اول المکفرین میاں نذیر حسین صاحب ہیں اور باقی سب ان کے پیرو ہیں ۔ جو
اکثر بٹالوی صاحب کی دل جوئی اور دہلوی صاحب کے حق استادی کی رعایت سے ان
کے قدم پر قدم رکھتے گئے ۔ یوں تو ان علماء کا کسی کو کا فرٹھہرانا کوئی نئی بات نہیں یہ عادت
تو اس گروہ میں خاص کر اس زمانہ میں بہت ترقی کر گئی ہے اور ایک فرقہ دوسرے

۳۲) فرقہ کو دین سے خارج کر رہا ہے لیکن اگر افسوس ہے تو صرف اس قدر کہ ایسے فتوے
صرف اجتہادی غلطی کی ہی وجہ سے قابل الزام نہیں بلکہ بات بات میں خلاف امانت
اور
ور تقویٰ عمل میں آتا ہے اور نفسانی حسدوں کو در پردہ مد نظر رکھ کر دینی مسائل کے
پیرا یہ میں اس کا اظہار ہوتا ہے۔ کیا تعجب کا مقام نہیں کہ ایسے نازک مسئلہ میں کا فر قرار
دینے میں اس قدر منہ زوری دکھلائی جائے کہ ایک شخص بار بار خود اپنے اسلام کا اقرار
کرتا ہے اور ان تہمتوں سے اپنی بریت ظاہر کر رہا ہے جو موجب کفر ٹھہرائی گئی ہیں مگر
پھر بھی اس کو کافر ٹھہرایا جاتا ہے اور لوگوں کو تلقین کی جاتی ہے کہ باوجود اقرار کلمہ لا الهَ
إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ اور با وجود تو حید اور ماننے عقائد ضرور یہ اسلام اور
پابندی صوم وصلوٰۃ اور اہل قبلہ ہونے کے پھر بھی کافر ہے ۔ اور دیگر مشرکین اور کفار کی
طرح ہمیشہ جہنم میں رہے گا اور کبھی اس سے باہر نہیں ہوگا۔
ایکہ دجالم بچشمت نیز ضال چوں نترسی از خدائے ذوالجلال
مومنی را نام کافر مے نہی کا فرم گر مومنی با این خیال
اور عموماً تمام علمائے مکفرین پر یہ افسوس ہے کہ انہوں نے بلاتفتیش و تحقیق بٹالوی
صاحب کے کفرنامہ پر مہریں لگا دیں اور اول سے آخر تک میری کتا بیں نہ دیکھیں
اور بذریعہ خط و کتابت مجھ سے کچھ دریافت نہ کیا ۔ اگر وہ نیک نیتی سے مہریں
لگاتے تو ان کا نور قلب ضرور ان کو اس بات کی طرف مضطر کرتا کہ پہلے مجھ سے
دریافت کرتے اور میرے الفاظ کے حل معانی بھی مجھ سے ہی چاہتے ۔ پھر اگر
بعد تحقیق وہ کلمات در حقیقت کفر کے کلمات ہی ثابت ہوتے تو ایک بھائی کی نسبت
افسوس ناک دل کے ساتھ کفر کی شہادت لکھ دیتے اگر وہ ایسا کرتے اور عجلت سے

کام نہ لیتے تو ان الزاموں سے بری ٹھہرتے جو عند اللہ ایک تکفیر کے شتاب باز پر عائد (۳۳)
ہو سکتے ہیں ۔ مگر افسوس کہ انہوں نے ایسا نہیں کیا بلکہ جیسے ایک بھیڑ دوسری بھیڑ کے پیچھے
چلی جاتی ہے اور جو کچھ وہ کھانے لگتی ہے اسی پر یہ بھی دانت مارتی ہے۔ یہی طریق اس
تکفیر میں ہمارے بعض علماء نے بھی اختیار کر لیا۔ فَمَا اشْكُوا إِلَّا إِلَى اللَّهِ اس بات کو
کون نہیں جانتا کہ ایک مسلمان موحد اہل قبلہ کو کا فرکہہ دینا نہایت نازک امر ہے بالخصوص
جب کہ وہ مسلمان بارہا اپنی تحریرات و تقریرات میں ظاہر کرے کہ میں مسلمان ہوں اور
اللہ اور رسول اور اللہ جل شانہ کے ملائک اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور
بعث بعد الموت پر اسی طرح ایمان لاتا ہوں جیسا کہ اللہ جل شانہ اور رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے اپنی تعلیم میں ظاہر فرمایا ہے۔ اور نہ صرف یہی بلکہ ان تمام احکام صوم و
صلوٰۃ کا پابند بھی ہوں جو اللہ اور رسول صلعم نے بیان فرمائے ہیں تو ایسے مسلمان کو کافر
قرار دینا اور اس کا نام اکفر اور دجال رکھنا کیا یہ ان لوگوں کا کام ہے جن کا شعار تقوی
اور خدا ترسی سیرت اور نیک ظنی عادت ہو۔ اگر چہ جیسا کہ میں ابھی بیان کر چکا ہوں یہ
بات تو سچ ہے کہ قدیم سے علماء کا یہی حال رہا ہے کہ مشائخ اور اکابر اور ائمہ وقت کی
کتابوں کے جب بعض بعض حقائق اور معارف اور دقائق اور نکات عالیہ ان کو سمجھ نہیں
آئے اور ان کے زعم میں وہ خلاف کتاب اللہ اور آثار نبویہ پائے گئے تو بعض نے علماء
میں سے ان اکابر اور ائمہ کو دائرہ اسلام سے خارج کیا اور بعض نے نرمی کر کے کا فر تو نہ
کہا لیکن اہلسنت والجماعت سے باہر کر دیا۔ پھر جب وہ زمانہ گزر گیا اور دوسرے
قرن کے علماء پیدا ہوئے تو خدا تعالیٰ نے ان پچھلے علماء کے سینوں اور دلوں کو کھول دیا۔
اور ان کو وہ باریک باتیں سمجھا دیں جو پہلوں نے نہیں سمجھی تھیں ۔ تب انہوں نے ان

۳۴) گذشتہ اکابر اور اماموں کو ان تکفیر کے فتووں سے بری کر دیا اور نہ صرف بری بلکہ
ان کی قطبیت اور غوثیت اور اعلیٰ مراتب ولایت کے قائل بھی ہو گئے اور اسی طرح
علماء کی عادت رہی اور ایسے سعید ان میں سے بہت ہی کم نکلے جنہوں نے مقبولان
درگاہ الہی کو وقت پر قبول کر لیا امام کامل حسین رضی اللہ عنہ سے لیکر ہمارے اس زمانہ
تک یہی سیرت اور خصلت ان ظاہر پرست مدعیان علم کی چلی آئی کہ انہوں نے وقت
پر کسی مرد خدا کو قبول نہیں کیا خدائے تعالیٰ نے یہودیوں کی نسبت قرآن کریم میں
بیان فرمایا تھا کہ اَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لَا تَهْوَى أَنْفُسُكُمُ ! - الخ
یعنی اے بنی اسرائیل کیا تمہاری یہ عادت ہو گئی کہ ہر ایک رسول جو تمہارے پاس
آیا تو تم نے بعض کی ان میں سے تکذیب کی اور بعض کو قتل کر ڈالا ۔ سو یہی خصلت
اسلام کے علماء نے اختیار کر لی تا یہودیوں سے پوری پوری مشابہت پیدا کریں سو
انہوں نے نقل اتارنے میں کچھ فرق نہیں رکھا اور ضرور تھا کہ ایسا ہوتا کہ تا وہ سب
باتیں پوری ہو جائیں جو ابتدا سے رسول کریم نے اس مشابہت کے بارہ میں
فرمائی تھیں ۔ ہاں علماء نے مقبولوں کو قبول بھی کیا اور بڑی ارادت بھی ظاہر کی
یہاں تک کہ ان کی جماعت میں بھی داخل ہو گئے مگر اس وقت کہ جب وہ اس دنیا
نا پائیدار سے گذر گئے اور جب کہ کروڑ ہا بندگان خدا پر ان کی قبولیت ظاہر ہوگئی ۔
ولله در القائل -
جب مر گئے تو آئے ہمارے مزار پر
پتھر پڑیں صنم تیرے ایسے پیار پر
اور میری حالت جو ہے وہ خدا وند کریم خوب جانتا ہے اس نے مجھ پر کامل طور پر اپنی برکتیں
البقرة : ٨٨

·

آج 10 میں سے 10 باقی