آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 31
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
التبليغ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهِ، وَ نُصَلِّي
پنجاب اور ہندوستان اور ممالک عرب اور فارس اور روم
اور مصر اور ایران اور ترکستان اور دیگر بلاد کے پیر زادوں
اور سجادہ نشینوں اور بدعتی فقیروں اور
زاہدوں اور صوفیوں اور خانقاہوں
کے گوشہ گزینوں کی طرف
ایک مجلس میں میرے مخلص دوست حبی فی اللہ مولوی عبدالکریم صاحب
سیالکوٹی نے بتاریخ ۱۱ جنوری ۱۸۹۳ء بیان کیا کہ اس کتاب دافع الوساوس
میں اُن فقراء اور پیر زادوں کی طرف بھی بطور دعوت و اتمام حجت ایک خط شامل
ہونا چاہیئے تھا جو بدعات میں دن رات غرق اور منشاء کتاب اللہ سے بکلی مخالف
چلتے ہیں اور نیز اس سلسلہ سے جس کو خدا تعالیٰ نے اپنے ہاتھ سے قائم کیا ہے
بے خبر ہیں ۔ چنانچہ مجھے یہ صلاح مولوی صاحب موصوف کی بہت پسند آئی اور
۳۲۰) اگر چہ میں پہلے بھی کچھ ذکر فقراء زمانہ حال بضمن ذکر علماء ہندوستان و پنجاب اس
کتاب میں لکھ آیا ہوں لیکن میں نے باتفاق رائے دوست ممدوح کے یہی قرین مصلحت
سمجھا کہ ایک مستقل خط ایسے فقراء کی طرف لکھا جائے جو شرع اور دین متین سے دور جا
پڑے ہیں اور میرا ارادہ تھا کہ یہ خط اردو میں لکھوں لیکن رات کو بعض اشارات الہامی
سے ایسا معلوم ہوا کہ یہ خط عربی میں لکھنا چاہئے اور یہ بھی الہام ہوا کہ ان لوگوں پر اثر
بہت کم پڑے گا ہاں اتمام حجت ہوگا اور شاید عربی میں خط لکھنے کی یہ مصلحت ہو کہ جو لوگ
فقر اور تصوف کا دعویٰ رکھتے ہیں اور بباعث شدت حجب غفلت اور عدم تعلقات محبت
دین کے انہوں نے قرآن خوانی اور عربی دانی کی طرف توجہ ہی نہیں کی ۔ وہ اپنے دعوی
میں کا ذب ہیں اور خطاب کے لائق نہیں کیونکہ اگر ان کو اللہ جل شانہ اور رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہوتی تو وہ ضرور جد و جہد سے وہ زبان حاصل کرتے جس میں
خدا تعالیٰ کا پیارا اور پر حکمت کلام نازل ہوا ہے اور اگر خدا تعالیٰ کی اُن پر رحمت سے نظر
ہوتی تو ضرور ان کو اپنا پاک کلام سمجھنے کے لئے توفیق عطا کرتا اور اگر ان کو قرآن کریم
سے سچا تعشق ہوتا تو وہ سجادہ نشینی کی خانقاہوں کو آگ لگاتے اور بیعت کرنے والوں
سے بہ ہزار دل بیزار ہو جاتے اور سب سے اول علم قرآن کریم حاصل کرتے اور وہ
زبان سیکھتے جس میں قرآن کریم نازل ہوا ہے سو ان کے ناقص الدین اور منافق ہونے
کے لئے یہ کافی دلیل ہے کہ انہوں نے قرآن کریم کی وہ قدر نہیں کی جو کرنی چاہئے
تھی اور اس سے وہ محبت نہیں لگائی جو لگانی چاہئے تھی پس ان کا کھوٹ ظاہر ہو گیا
دیکھنا چاہئے کہ بہت سے انگریز پادری ایسے ہیں جنہوں نے مخالفت کے جوش سے
پچاس پچاس برس کے ہو کر عربی زبان کو سیکھا ہے اور قرآن کریم کے معانی پر اطلاع
پاتی ہے۔ پھر جس شخص کو قرآن کریم کی محبت کا دعوی ہے بلکہ اپنے تئیں پیر اور شیخ (۳۶۱)
کہلواتا ہے۔ اس میں اگر محبوں کے آثار نہ پائے جائیں اور بکلی قرآن کریم کے
معانی اور حقائق سے بے نصیب ہو تو یہی ایک دلیل اس بات پر کافی ہے کہ وہ اپنے
دعوی فقر میں مکار ہے۔ ہر یک عاشق صادق اپنے معشوق کی زبان کو سیکھ لینے کا شوق
رکھتا ہے پھر جس شخص کو محبت الہی کا دعوی ہے لیکن کلام الہی کے جاننے سے لا پروائی ہے
وہ ہرگز محب صادق نہیں ہے ۔ یا یوں کہو کہ اس کی حالت دوشق سے خالی نہیں یا تو اس
نے عمد اقرآن کریم کے معانی جاننے اور قرآنی زبان سیکھنے سے اعراض کیا ہے تو اس
شق کا حال تو ابھی میں بیان کر چکا ہوں کہ یہ سرد مہری اہل اللہ کے مناسب حال نہیں ۔
اہل اللہ کو قرآن سے بہت عشق ہوتا ہے۔ اور عاشق کو اپنے معشوق سے ہرگز صبر نہیں
ہوتا ۔ اور ببرکت تعشق کامل قرآنی زبان کا جاننا ان پر آسان ہو جاتا ہے اور جو تحصیل
علم کی راہیں دوسروں پر شاق ہوتی ہیں وہ ان پر آسان ہو جاتی ہیں اور چونکہ سرد مہری
ایک شعبہ نفاق کا ہے ۔ اس لئے یہ منافقانہ خصلت اور کسل اور سستی ان سے صادر نہیں
ہو سکتی کیونکہ قرآن کریم تو ان کی جان ہوتا ہے ۔ پھر کیونکر وہ اپنی جان سے الگ
ہو سکتے ہیں اور در حقیقت جو شخص اہل اللہ کے پیرایہ میں ہو کر نہ قرآن کریم کے معنے
سمجھتا ہے اور نہ اس کے حقائق معارف سے خبر رکھتا ہے وہ محب القرآن نہیں بلکہ مسخرہ
شیطان ہے۔ اگر عنایت از لی اس کی رفیق ہوتی تو اس دولت عظمی سے اس کو محروم نہ
رکھتی ۔ پس مخذول اور مردود کے لئے اس سے بڑھ کر اور کوئی علامت نہیں کہ اس کو دنیا
میں آ کر اور مسلمان کہلا کر اس قدر بھی نصیب نہ ہو کہ قرآن کریم کے معانی اور علوم
ضروریہ اور معارف اعجازی سے بکلی بے خبر ہو اور دوسرا شق یہ ہے کہ ایسا شخص
۳۶۲ نہایت غبی اور بلید اور بہائم اور حیوانات کے قریب قریب ہو جس کو انسانی قومی اور حافظہ
اور متفکرہ سے نہایت کم حصہ ملا ہو اس لئے وہ قرآنی زبان کے جاننے پر قدرت نہ رکھتا ہو سو
ایسا شخص بھی ولایت اور قرب الہی کے معزز درجہ سے شرف یاب نہیں ہو سکتا اور ایسے شخص کو
ولی جاننے والے بھی وحشیوں اور گدھوں سے کچھ کم نہیں ہوتے کیونکہ وہ باعث نہایت
درجہ کے حق کے اس درجہ تک نہیں پہنچتے کہ جس شخص کو وہ نعمت عطا نہیں ہوئی جو مدار ایمان
ہے پھر دوسری نعمتوں سے وہ کب بہرہ یاب ہو سکتا ہے۔ اور اگر دوسری کرامت اس سے
ظاہر بھی ہو تو وہ استدراج ہے نہ کرامت اور ایسا اندھیر تو کسی طور سے نہیں ہو سکتا کہ ولایت
کا مدعی انسانی قومی کے معمولی درجہ سے بھی گرا ہوا ہو کیونکہ عادت اللہ اسی طرح پر جاری
ہے کہ جن کو اپنے انعامات قرب سے مشرف کرتا ہے وہ لوگ انسانی کمالات میں سے بھی
ایک وافر حصہ رکھتے ہیں۔ سو یہی حکمت معلوم ہوتی ہے کہ اس جگہ خدا تعالیٰ نے عربی خط کی
طرف اشارہ فرمایا کیونکہ اس کی نظر میں کل ایسے اشخاص جو تقاعد اور تغافل کی راہ سے یا
بلادت اور غباوت کی وجہ سے قرآنی زبان اور معانی قرآن سے محروم ہیں اس لائق ہی نہیں
ہیں کہ ان کو با عزت انسان سمجھ کر ان سے خطاب کیا جائے بلکہ انہوں نے اپنی اس دائمی
غفلت اور جہالت پسندی سے مہر لگا دی ہے کہ ان کو قرآن کریم سے کچھ تعلق محبت نہیں اور
وہ در حقیقت اسلام کی راہ پر قدم نہیں مارتے بلکہ اور راہوں میں بھٹک رہے ہیں اور اگر بفرض
محال کسی قسم کا ان کو ذوق بھی حاصل ہے تو ان کی روح اقرار نہیں کر سکتی کہ وہ قرآن کریم
کے ذریعہ سے ہے کیونکہ قرآن کریم سے تو ان کو کچھ تعلق ہی نہیں اور نہ اس کی کچھ مزاولت
ہے اور نہ ان کی روح یہ اقرار کر سکتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل محبت سے
انہوں نے کوئی مرتبہ طے کیا ہے کیونکہ انہوں نے قرآن کریم سے ہی کامل محبت نہیں کی پھر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح کامل محبت کر سکتے تھے کیونکہ رسول کریم (۳۶۳
کی قدر بذریعہ قرآن کریم کے کھلتی ہے جس نے قرآن کریم کو نہیں دیکھا اس
نے رسول کریم کا کیا دیکھا ۔ غرض وہ ان وجوہ سے لائق محبت نہیں تھے اور ان
کی حالت نفاق بکلی ظاہر تھی اس لئے ان کی طرف تبلیغی خط لکھنا غیر ضروری سمجھا
گیا اور تعجب کہ ایسے لوگوں کے معتقدین کبھی یہ خیال نہیں کرتے کہ اول فضیلت
اور کمال کسی ولی کا یہ ہے کہ علم قرآن اس کو عطا کیا جائے کیونکہ وہی تو ہم مسلمان
لوگوں کا مقتدا و پیشوا و ہادی و رہنما ہے ۔ اگر اسی سے بے خبری ہوئی تو پھر قدم
قدم پر ہلاکت اور موت موجود ہے جس پر خدا تعالیٰ نے یہ مہربانی نہ کی جو اپنے
پاک کلام کا علم اس کو عطا کرتا اور اس کے حقائق سے اطلاع دیتا اور اس کے
معارف پر مطلع فرماتا ۔ ایسے بد نصیب شخص پر دوسری مہربانی اور کیا ہو گی حالانکہ
وہ آپ فرماتا ہے کہ میں جس کو حقیقی پاکیزگی بخشتا ہوں اس پر قرآنی علوم کے
چشمے کھولتا ہوں ۔ اور نیز فرماتا ہے کہ جس کو چاہتا ہوں علم قرآن دیتا ہوں اور
جس کو علم قرآن دیا گیا ۔ اس کو وہ چیز دی گئی جس کے ساتھ کوئی چیز برابر نہیں ۔
میں یقین رکھتا ہوں کہ ہمارے اس بیان سے ہر یک سچا مسلمان اتفاق کرے گا
بجز ایسے شخص کے کہ کوئی پوشیدہ ثبت آستین میں رکھتا ہے اور قرآن کریم کی سچی
محبت اور سچی دلدادگی سے بے نصیب اور محروم ہے ۔ اب صفحہ آئندہ پر ہم عربی
خط لکھتے ہیں : ۔
۳۶۴ اور وہ یہ ہے:۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الى مشايخ الهند و متصوفة افغانستان و مصر و غيرها من الممالک
الحمد لله الذي غلبت رحمته على غضبه في كل ما فعل و قضى،
و سبقت انواره على كل ليل اكفَهَر و سجى۔ هو الله الذي يأتي منه
فوج اليسر مع كل عسر عرا۔ يدعو الى رحمته كل ورق يوجد على
الأشجار و كل برق يبرق في الأحجار۔ و كل اختلاف ترون في الليل
والنهار و كل ما في الارض والسماء۔ و من آيات رحمته انه ارسل
الرسل و بعث النذر و اسس عمارات الهدى و من آيات
ترجمہ: الحمد لوليه والصلوة على نبيه - اما بعد عرض میدارد بخدمت برادران بنده ناچیز
عبدالکریم سیالکوتی که بعد از آنکه حضور مقدس مسیح موعود امام زمان مجد دعصر این دعوت نامه را
بلسان عربی مبین ترقیم فرمودند رحمت واسعه که خاصه غیر منفله حضرت ایشان میباشد
قلب اطہر وانور را تحر یکی کرد که پارسی زبانان را نیز از ان مائده سماویه بهره مند
فرمایند ۔ بنابران این عاجز بیچمیر ز را که از خاک نشینان عقبه عالیه میباشد امر فرمودند
که این در رغرر را به سلک زبان پارسی کشد و این همه از وفور کرم و جوش رحمت حضرت
ایشان است که این سیاه کار را سهیم و انباز در ین کار خیر ساختند فله الحمد في الاولى
والآخرة۔ بنده امتثالاً لامره الشریف اقبال باین امر نمودم و گر نہ خدائے بزرگ می داند
که از بے مایگی ندامت و خجلت متصلاً لاحق حال بوده است اللهم تقبل منی انک
رحمته العظيمة البدر الذي طلع من ام القرى في ليلة اسودت (۳۶۵
ذوائبها العظمى، فرفع الظلمات كلها و وضع سراجا منيرا أمام
كل عين ترى۔ ما عندنا لفظ نشكر به على مننه الكبرى۔ ايقظ
العالمين كلهم ، و نفى عن النائمين الكرى۔ تلقى كلّ هم و غم
للدين بطيب النفس لما انبرى و سن بذل النفس لله لكل من
يطلب المولى۔ فنى فى الله و سعى الله و دعا الى الله و طهر
الارض حق طهارتها۔ فياعجبًا للفتى رب اجزمنا هذا الرسول
الكريم خير ما تجزى احدا من الورى۔ وتوفنا في زمرته
واحشرنا في امته واسقنا من عينه واجعلها لنا السقيا
انت السميع العليم و اکثر جا این ترجمه بطور حاصل بالمعنی کرده شده ۔
ترجمه تبلیغ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
هر گونه ستائش برائے خداوندی است که رحمتش بر غضبش در هر هر چه کرده و خواسته
غلبہ جستہ ۔ ونور وے بر ہر شب کہ دامان ظلمت فرو هشت سبقت کرده و با ہر تنگی
که ژونمود از پیش وے فوج فراخی آشکار شدہ ۔ ہر برگ سبزے کہ بر درخت
است و هر شراره که در دل سنگ است و همچنین هر گونا گونی که در روز و شب و در
زمین و آسمان است ندائے رحمتش در میدهد - از نشانہائے رحمت اوست کہ
رسولان و ترسانندگان را فرستاد و عمارات هدایت را تا سیسے کرد و از
نشا نہائے رحمت عظیم او وجود آن بدر نام است که از دامان مکه معظمه طلوع
٣٢٢) و اجعله لنا الشفيع المشفع فى الاولى والأخرى - رب فتقبل منا هذا
الدعاء و آونا هذا الذرى۔ ربّ يا ربِّ صَلِّ و سلّم و بارک علی ذالک
النبي الرء وف الرحیم و على كل من احبه و اطاع امره و اتبع الهدى۔
اما بعد فاعلموا ايها الفقراء والزهاد و مشائخ الهند و غيرها من البلاد
الذين وقعوا في البدعات والفساد، أننى امرت ان ابلغكم احكام الدين و
اذكر كم ما نسيتم اسرار الشرع المتين۔ و قد الهمني ربي امركم وقال
انهم ينادون من مكان بعيد ۔ و يفعل ربي ما يشاء و هو القاهر فوق
القاهرين ۔ يا قوم اتقوا الله و لا تتبعوا اهواء قوم مبتدعين،
ترجمه: فرمود در شبے کہ گیسوئے در ازش خیلی سیاه و تار شده بود و هرگونه
تاریکها را از هم پاشیده چرانے روشنی فراراہ ہر چشم بینا گزاشت ۔ ما لفظے
نداریم که از آن سپاس احسان ہائے سترگ او را برشماریم ۔ زیرا که او همه
آفرینش را آگاهائیندہ خواب غفلتی از چشم ایشان پاک کرد ۔ ہر اندو ہے ورنجے
که در راه دین پیش آمد بذوق قلبی او را تلقی فرمود۔ و برائے ہر جو ئیند ہ مولی
جان دادن در راه خدا را از خدا را از رفتار خود طرح انداخت - فنا شد در خدا - وسعی کرد
برائے خدا و خواند بسوئے خدا ۔ وزمین را چنانچه باید پاک و صاف کرد ۔ اللہ اللہ !
عجب مردے بوده ! اے خدا بہترین پاداشے کہ میخواهی کسے را از عالم بدهی از ما بر
روان آن رسول کریم بفرما و ما را در گروه او قبض بکن ۔ و در امت او برانگیز - و
ہمواره از جام ہائے وے مارا بنوشان ۔ و او را اینجا و آنجا برائے ما شفیعی
و اتبعوا الرسول النبى الأمى الذى هو رحمة للعالمين۔ واعلموا يا ﴿٣٦٧)
اخوان انی ارسلت محدثا من الله اليكم و الى كل من في الارض
فاتقوه و لا تحتقروا المرسلين واجتنبوا الرجس من البدعات و اياكم
و المحدثات وكونوا عباد الله الصالحين۔ يا قوم اني عبدالله مَنَّ على
برحمته من عنده و علمني من لدنه علم الاولين۔ و ارسلني على رأس
هذه المائة لانذر قوما ما انذر آباء هم ولتستبين سبيل المجرمين۔ هو
نادانی و قال قل لعبادی: اننى امرت و انا اول المؤمنين۔ و سماني
باسم يناسب اسم قوم ارسلت لافحامهم والزامهم و هم قوم
المتنصرين الذين علوا في الارض واستضعفوا اهل الحق و زينوا
الباطل ليد حضوا به الحق و كانوا قوما مسرفين۔ و اهلكوا
ترجمه: بگردان که شفاعت وی را دست رد نزنی ۔ اے پروردگار ما این دعا را
بپذیر و در این پناه مارا جائے مرحمت بکن ۔ سلام وصلوٰۃ خدا باد بروے و بر ہر کہ
محب و شفیع وی باشد و ہدایت دے را پیروی کند ۔
سپس بدانید اے فقیران و زاهدان و بزرگان عرب و ہند و مما لک دیگر همہ
آنها ئیکه در بدعات و خرابیها در افتاده اید که من ما مور شده ام با این که شما را احکام
دین تبلیغ کنم - و اسرار از دل فروشسته شرع متین دیگر بیاد شما در آرم بدرستی که
پروردگار من درباره شما مرا الهام کرده و گفته که آنها از مکان بعید ندا کرده
میشوند - پروردگار من هر چه خواهد کند و او بر ز بر دستان بالا دست است اے قوم
من از خدا بترسید و دنبال خواہش ہائے اہل بدعت رفتار نکنید و پیرو آن
۳۷۸) كثيرا من الناس بتلبيساتهم و جمحوا في جهلاتهم و قلبوا
للاسلام امورا و جذبوا الناس الى خزعبلاتهم وجاء وا بسحر
مبين۔ فنظر الله الى قلوبهم فوجدهم غالين دجالين ضالين
مضلين۔ قد أفسدوا طرقهم كلها و بغوا أمام الرب و ارادو ان
يفسدوا اقواما آخرين۔ يلحسون المذاهب كما يلحس الثور
خضرة الحقل و يريدون علوًا و فسادا و ليسوا من الخاشعين۔ فتن
الناس فهمهم و درايتهم و کبر سر غوايتهم و كانوا في علوم الدنيا
و صنائعها من المستبصرين۔ أوقدوا من المفاسد نارًا و أجروا من
الفتن انهارا و مكروا مكرًا كُبَّارًا و بلغوا مقدارا لن تجدوا مثله في
مكائد المتقدمين۔ اجمعوا همتهم لاستيصال الاسلام و استدروا
ترجمہ: رسول امی بشوید که او رحمت برائے عالمیان است خدا مرا بسوئے شما و
بسوئے ہمہ ساکنان زمین خلعت محدثیت پوشانیده فرستاد ۔ از وی بترسید و
فرستادگان را بدیده حقارت نه بینید - از رجس بدعات و محدثات بپر ہیزید و
بندہ ہائے نیکو کار باشید - من بنده خدا هستم او بر من از خود منت نهاد و از خودش
علوم پیشینیان مراتعلیم داده و مرا بر سر این صد فرستاد بجهت اینکه آن قوم را بترسانم
که پدران شان ترسانیده نشدند و هم راه بدکاران آشکار شود ۔ او مرا ندازد و
گفت بگو به بندگان من که من ما مورم و من اول مومنانم ۔ و تسمیه فرمود مرا با سے کہ
مناسبت دارد باسم آن قوم که بجہت الزام و اسکات ایشان مرا مبعوث کرده و
آن قوم مسیحیان است - این قوم بلندی جستند - و اہل حق را ضعیف داشتند ۔
لقحتهم لتأليف قلوب اللئام و ادخلوا ايديهم في قلوب المسلمين ۔ ٣٦٩)
وكان العلماء كمفلس في اعين اعيانهم او كمضغة تحت اسنانهم و
كان قومنا سخرة المستهزئين ۔ فاراد الله أن يفصل بين النور والظلمة
ويحكم بين الرجس والقدس و يمن على المستضعفين۔ و رأى فتنتهم
بلاء عظيما على الاسلام و رأى ايامهم كليال مخوفة من الاظلام۔
ووجدهم في الفتن قوما عالين۔ ما كان فتنة مثل هذا من يوم خلق آدم
الى يومنا هذا بل الى يوم الدين و مع ذالك تملكوا و علوا في الارض
واثمروا واكثروا و املأوا الارض كثرة وزادوا هيبة و شوكة و بارك الله في
اموالهم و اولادهم و علومهم و فنونهم و صنائعهم و اعانهم في اراداتهم
و افكارهم و انظارهم و فتح عليهم ابواب كل شيء ابتلاءا من عنده
ترجمه : و باطل را بیار استند که و ما را از حق بر آرند ۔ و پائے از حد بیرون
نهادند - خیلی خیلی از مردمان را به مکر و فریب ہلاک کردند ۔ اسلام را بروز بد
نشاندند - و از شگرف جادوگریها که برانگیختند مردمان را به بیہودگی ہائے خویش
کشیدند ۔ خدائے بزرگ چون در دل ایشان نگاه انداخت دید ایشان را مگار -
دجال - گمراه و گمراه کننده که در همہ راہ ہائے ایشان فساد راه یافته است ۔
و بموا جہت رب خویش بغاوت می ورزند و در صدد آن میباشند که دیگران را هم
از راه ببرند ۔ مذہب ہا را می لیسند برنمونہ کہ گاؤ سبزه نبات را فرو می خورد ۔ وغلو و
فساد را خواستگار میباشند و از فروتنان نیستند فهم و دانش ایشان مرد مان را
مفتون گردانید ہ ۔ وغوا یت ایشان بجائے بلندی رسید ہ ۔ زیرا که در علومِ
۳۷۰) فعموا و صموا وكانو من المعجبين۔ و أزاغ الله قلوب علماء نا و فقراء نا
واطفأ نور قلوبهم حتى عادوا الى الجهالة التي اخرجوا منها بما كانوا
يفسدون في الارض ۔ و ما كانوا من المصلحين۔ ففنوا في الاهواء
واستكانوا في الآراء و وهنوا و كسلوا و ذرّت ريح الجهل ترابهم و سلبت
قواهم كلها فصاروا كالميتين۔ ونظر الرب الى امراء نا فوجدهم
المسرفين الغافلين المعرضين عن التقوى والحق والظالمين العادين۔
فباعد بينهم و بين شهواتهم وباعدهم عن الأملاك التي ارتبطت قلوبهم
بها و أخرج من أيديهم اكثر املاكهم و أراضيهم و تبركل ما كانوا عليها
كالعاكفين۔ و قشفت الوجوه من آفات الجوع والبؤس و خمدت
نار المتمولين۔ و قُصِمَتُ عظامهم و حُطِمَت سهامهم ليعلموا ليامهم
ترجمه: دنیا و ضائع آن دست دراز دارند از شر و فساد آتشے بر افروختند ۔
جو یہائے فتنہ و مکر روان کردند و بدسگالی ہائے اندیشه نمودند که در بدسگالی ہائے
پیشینیان نما نه آن یافته نمی شود همه همت را مصروف داشتند با این که اسلام را از پیج
بر کنند و همه آنچه در همیان و کیسه داشتند خرج کردند که دل فرومایگان بدست آرند ۔
چنانچه دست در دل مسلمانان فرو بردند ۔ و علماء در چشم ایشان بیش از شخص تهی دست
قلاش یا پاره گوشت نرم در زیر دندان ایشان نبودند - خلاصه قوم ما بازیچه بازی
کنندگان گردیدند - در این حال خدا خواست که روشنی را از تاریکی جدا سازد و
در میان پاک و نا پاک حکومت کند و برضعیف داشتها برحمت باز آید ۔ وفتنه آنها را
در حق اسلام بلائے عظیم و خود آنها را قوم سرکش با پندار دید که هیچ فتنه از فتن مثل این از