آئینہ کمالاتِ اسلام
حصہ 8
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کر سکتا ہے بجز اس نادان اور اندھے کے کہ جو صرف حیوانات کی طرح زندگی بسر کرتا ہے اور ۸۳
ہیں حقیقت میں ایک تعلیمی معجزہ ہے کیونکہ نہایت باریک اور
قرآن کریم کی یہ علیم کہ انسان کے لئے داعی الی ا
الخیر اور داعی الی الشر دونوں مقرر کئے گئے
، اور اعلیٰ نظام حکمت پر مشتمل ہے
پاک تعلیم کے نور سے کچھ بھی حصہ نہیں رکھتا بلکہ سچ اور واقعی امر تو یہ ہے کہ قرآن کریم کی یہ
تعلیم بھی منجملہ معجزات کے ایک معجزہ ہے کیونکہ جس خوبی اور اعتدال اور حکیمانہ شان سے اس
تعلیم نے اس عقدہ کو حل کر دیا کہ کیوں انسان میں نہایت قوی جذبات خیر یا شر کے پائے
جاتے ہیں یہاں تک کہ عالم رویا میں بھی ان کے انوار یا ظلمتیں صاف اور صریح طور پر محسوس
ہوتی ہیں۔ اس طرز محکم اور حقانی سے کسی اور کتاب نے بیان نہیں کیا اور زیادہ تر اعجاز کی لا
صورت اس سے بھی ظاہر ہوتی ہے کہ بجز اس طریق کے ماننے کے اور کوئی بھی طریق بن
نہیں پڑتا۔ اور اس قدر اعتراض وارد ہوتے ہیں کہ ہرگز ممکن نہیں کہ ان سے مخلصی حاصل ہو
کیونکہ خدا تعالیٰ کا عام قانون قدرت ہم پر ثابت کر رہا ہے کہ جس قدر ہمارے نفوس
لمہ ملک اور لمہ ابلیس برابر طور پر انسان کو دیئے گئے ہیں یعنی ایک داعی خیر اور ایک داعی شرتا
انسان اس ابتلا میں پڑ کر مستحق ثواب یا عقاب کا ٹھہر سکے کیونکہ اگر اس کیلئے ایک ہی طور کے
اسباب پیدا کئے جاتے مثلاً اگر اس کے بیرونی اور اندرونی اسباب جذبات فقط نیکی کی طرف
ہی اس کو کھینچتے یا اس کی فطرت ہی ایسی واقعہ ہوتی کہ وہ بجز نیکی کے کاموں کے اور کچھ کر ہی
نہ سکتا تو کوئی وجہ نہیں تھی کہ نیک کاموں کے کرنے سے اس کو کوئی مرتبہ قرب کا مل سکے کیونکہ
اس کیلئے تو تمام اسباب و جذبات نیک کام کرنے کے ہی موجود ہیں یا یہ کہ بدی کی خواہش تو
ابتدا سے ہی اس کی فطرت سے مسلوب ہے تو پھر بدی سے بچنے کا اس کو ثواب کس استحقاق
سے ملے مثلاً ایک شخص ابتدا سے ہی نامرد ہے جو عورت کی کچھ خواہش نہیں رکھتا اب اگر وہ
ایک مجلس میں یہ بیان کرے کہ میں فلاں وقت جو ان عورتوں کے ایک گروہ میں رہا جو
خوبصورت بھی تھیں مگر میں ایسا پر ہیز گار ہوں کہ میں نے ان کو شہوت کی نظر سے ایک دفعہ
بھی نہیں دیکھا اور خدا تعالیٰ سے ڈرتا رہا تو کچھ شک نہیں کہ سب لوگ اس کے اس بیان پر
يه ح
:
و قوی و اجسام کو اس ذات مبدء فیض سے فائدہ پہنچتا ہے وہ بعض اور چیزوں کے توسط سے
پہنچتا ہے مثلاً اگر چہ ہماری آنکھوں کو وہی روشنی بخشتا ہے مگر وہ روشنی آفتاب کے توسط سے ہم
کو ملتی ہے اور ایسا ہی رات کی ظلمت جو ہمارے نفوس کو آر رام پہنچاتی ہے اور ہم نفس کے حقوق
اس میں ادا کر لیتے ہیں وہ بھی درحقیقت اسی کی طرف سے ہوتی ہے کیونکہ در حقیقت ہر یک
پیدا شوندہ کی علت العلل وہی ہے۔ پھر جب کہ ہم دیکھتے ہیں کہ یہ ایک بندھا ہوا قانون
قدیم سے ہمارے افاضہ کے لئے چلا آتا ہے کہ ہم کسی دوسرے کے توسط سے ہر یک فیض
خدا تعالیٰ کا پاتے ہیں ہاں اس فیض کے قبول کرنے کیلئے اپنے اندر قوی بھی رکھتے ہیں جیسے
ہماری آنکھ روشنی کے قبول کرنے کیلئے ایک قسم کی روشنی اپنے اندر رکھتی ہے اور ہمارے کان
بھی ان اصوات کے قبول کرنے کیلئے جو ہوا پہنچاتی ہے ایک قسم کی جس اپنے اعصاب
ثواب کی تمام امیدیں مخالفانہ جذبات سے پیدا ہوتی ہیں
بقیه ح
ہنسیں گے اور طنز سے کہیں گے کہ اے نادان کب اور کس وقت تجھ میں یہ قوت موجود تھی تا اس
کے روکنے پر تو فخر کر سکتا یا کسی ثواب کی امید رکھتا ۔ پس جاننا چاہئے کہ سالک کو اپنے ابتدائی اور
درمیانی حالات میں تمام امیدیں ثواب کی مخالفانہ جذبات سے پیدا ہوتی ہیں اور ان منازل
سلوک میں جن امور میں فطرت ہی سالک کی ایسی واقع ہو کہ اس قسم کی بدی وہ کر ہی نہیں سکتا تو
اس قسم کے ثواب کا بھی وہ مستحق نہیں ہو سکتا ۔ مثلاً ہم بچھو اور سانپ کی طرح اپنے وجود میں ایک
ایسی زہر نہیں رکھتے جس کے ذریعہ سے ہم کسی کو اس قسم کی ایذا پہنچا سکیں جو کہ سانپ اور بچھو
پہنچاتے ہیں۔ سو ہم اس قسم کی ترک بدی میں عند اللہ کسی ثواب کے مستحق بھی نہیں۔
اب اس تحقیق سے ظاہر ہوا کہ مخالفانہ جذبات جو انسان میں پیدا ہو کر انسان
کو بدی کی طرف کھینچتے ہیں در حقیقت وہی انسان کے ثواب کا بھی موجب ہیں کیونکہ
جب وہ خدا تعالیٰ سے ڈر کر ان مخالفانہ جذبات کو چھوڑ دیتا ہے تو عند اللہ بلا شبہ
میں موجود رکھتے ہیں لیکن یہ تو نہیں کہ ہمارے قوی ایسے مستقل اور کامل طور پر اپنی بناوٹ ۸۵
رکھتے ہیں کہ ان کو خارجی معینات اور معاونات کی کچھ بھی ضرورت اور حاجت نہیں ہم کبھی
نہیں دیکھتے کہ کوئی ہماری جسمانی قوت صرف اپنے ملکہ موجودہ سے کام چلا سکے اور خارجی
محمد و معاون کی محتاج نہ ہو۔ مثلاً اگر چہ ہماری آنکھیں کیسی ہی تیز بین ہوں مگر پھر بھی ہم
آفتاب کی روشنی کے محتاج ہیں اور ہمارے کان کیسے ہی شنوا ہوں مگر پھر بھی ہم اس ہوا کے
حاجت مند ہیں جو آواز کو اپنے اندر لپیٹ کر ہمارے کانوں تک پہنچا دیتی ہے اس سے
ثابت ہے کہ صرف ہمارے قوئی ہماری انسانیت کی گل چلانے کیلئے کافی نہیں ہیں۔
ضرور ہمیں خارجی ممدوں اور معاونوں کی حاجت ہے مگر قانون قدرت ہمیں بتلا رہا ہے
کہ وہ خارجی محمد و معاون اگر چہ بلحاظ علت العلل ہونے کے خدائے تعالیٰ ہی ہے
تعریف کے لائق ٹھہر جاتا ہے اور اپنے رب کو راضی کر لیتا ہے۔ لیکن جو شخص انتہائی مقام کو
پہنچ گیا ہے اُس میں مخالفانہ جذبات نہیں رہتے گویا اُس کا جن مسلمان ہو جاتا ہے مگر ثواب
باقی رہ جاتا ہے کیونکہ وہ ابتلا کے منازل کو بڑی مردانگی کے ساتھ طے کر چکا ہے جیسے ایک
صالح آدمی جس نے بڑے بڑے نیک کام اپنی جوانی میں کئے ہیں اپنی پیرانہ سالی میں بھی
اُن کا ثواب پاتا ہے۔
ه
بقیه ح
از انجملہ ایک یہ اعتراض ہے کہ خدا تعالیٰ کو فرشتوں سے کام لینے کی کیا حاجت ہے کیا
اس کی بادشاہی بھی انسانی سلطنتوں کی طرح عملہ کی محتاج ہے اور اس کو بھی فوجوں کی حاجت
تھی جیسی انسان کو حاجت ہے ۔ اما الجواب پس واضح ہو کہ خدا تعالیٰ کو کسی چیز کی حاجت
نہیں نہ فرشتوں کی نہ آفتاب کی نہ ماہتاب کی نہ ستاروں کی لیکن اسی طرح اس نے چاہا
کہ تا اس کی قدرتیں اسباب کے توسط سے ظاہر ہوں اور تا اس طرز سے انسانوں میں
حکمت اور علم پھیلے ۔ اگر اسباب کا توسط درمیان نہ ہوتا تو نہ دنیا میں علم ہیئت ہوتا نہ نجوم
کی کیا ضرورت ہے
اس بات کا جواب کہ خدا تعالیٰ کو انسانوں کی طرح اسباب یعنی ملاً
۸۶ مگر اُس کا یہ انتظام ہر گز نہیں ہے کہ وہ بلا توسط ہمارے قومی اور اجسام پر اثر ڈالتا ہے
ملا یک اور جنات کے وجود کا ثبوت
بلکہ جہاں تک ہم نظر اٹھا کر دیکھتے ہیں اور جس قدر ہم اپنے فکر اور ذہن اور سوچ سے
کام لیتے ہیں صریح اور صاف اور بدیہی طور پر ہمیں نظر آتا ہے کہ ہر یک فیضان کیلئے ہم
میں اور ہمارے خدا وند کریم میں علل متوسطہ ہیں جن کے توسط سے ہر یک قوت اپنی
حاجت کے موافق فیضان پاتی ہے پس اسی دلیل سے ملائک اور جنات کا وجود
بھی ثابت ہوتا ہے۔ کیونکہ ہم نے صرف یہ ثابت کرنا ہے کہ خیر اور شر کے اکتساب
میں صرف ہمارے ہی قومی کافی نہیں بلکہ خارجی محمدات اور معاونات کی ضرورت
ہے جو خارق عادت اثر رکھتے ہوں مگر وہ محمد اور معاون خدا تعالیٰ براہ راست اور
بلا توسط نہیں بلکہ بتوسط بعض اسباب ہے سو قانون قدرت کے ملاحظہ نے قطعی اور
نہ طبعی نہ طبابت نہ علم نباتات یہ اسباب ہی ہیں جن سے علم پیدا ہوئے ۔ تم سوچ کر دیکھو
کہ اگر فرشتوں سے خدمت لینے سے کچھ اعتراض ہے تو وہی اعتراض ۔ سورج اور
چاند اور کواکب اور نباتات اور جمادات اور عناصر سے خدمت لینے میں پیدا ہوتا
ہے ۔ جو شخص معرفت کا کچھ حصہ رکھتا ہے وہ جانتا ہے کہ ہر یک ذرہ خدا تعالیٰ کے ارادہ
کے موافق کام کر رہا ہے اور ایک قطرہ پانی کا جو ہمارے اندر جاتا ہے وہ بھی بغیر
اذنِ الہی کے کوئی تاثیر موافق یا مخالف ہمارے بدن پر ڈال نہیں سکتا پس تمام ذرات ا
اور سیارات وغیرہ در حقیقت ایک قسم کے فرشتے ہیں جو دن رات خدمت میں مشغول
ہیں کوئی انسان کے جسم کی خدمت میں مشغول ہے اور کوئی روح کی خدمت میں اور جس
حکیم مطلق نے انسان کی جسمانی تربیت کیلئے بہت سے اسباب کا توسط پسند کیا اور
اپنی طرف سے بہت سے جسمانی مؤثرات پیدا کئے تا انسان کے جسم پر انواع اقسام
کے طریقوں سے تاثیر ڈالیں ۔ اسی وحدہ لاشریک نے جس کے کاموں میں وحدت
بقيه ۔
یقینی طور پر ہم پر کھول دیا کہ وہ ممدات اور معاونات خارج میں موجود ۸۷
ہیں گو انکی کنہ اور کیفیت ہم کو معلوم ہو یا نہ مگر یہ یقینی طور پر معلوم ہے کہ وہ نہ گوان
براہ راست خدا تعالیٰ ہے اور نہ ہماری ہی قوتیں اور ہمارے ہی ملکے ہیں بلکہ وہ
ان دونوں قسموں سے الگ ایسی مخلوق چیزیں ہیں جو ایک مستقل وجو د ا پنا رکھتی
ہیں اور جب ہم ان میں سے کسی کا نام داعی الی الخیر رکھیں گے تو اسی کو ہم
روح القدس یا جبرائیل کہیں گے اور جب ہم ان میں سے کسی کا نام
داعی الی الشر رکھیں گے تو اسی کو ہم شیطان اور ابلیس کے نام سے بھی
موسوم کریں گے ۔ یہ تو ضرور نہیں کہ ہم روح القدس یا شیطان هر یک تاریک
بقيه حاشيه
اور تناسب ہے یہ بھی پسند کیا کہ انسان کی روحانی تربیت بھی اسی نظام اور طریق
سے ہو کہ جو جسم کی تربیت میں اختیار کیا گیا تا وہ دونوں نظام ظاہری و باطنی اور
روحانی اور جسمانی اپنے تناسب اور یک رنگی کی وجہ سے صانع واحد مدیر
بالا رادہ پر دلالت کریں ۔
پس یہی وجہ ہے کہ انسان کی روحانی تربیت بلکہ جسمانی تربیت کیلئے بھی فرشتے
وسائط مقرر کئے گئے مگر یہ تمام وسائط خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں مجبور اور ایک گل کی
طرح ہیں جس کو اس کا پاک ہاتھ چلا رہا ہے اپنی طرف سے نہ کوئی ارادہ رکھتے ہیں
نہ کوئی تصرف ۔ جس طرح ہوا خدا تعالیٰ کے حکم سے ہمارے اندر چلی جاتی ہے اور
اسی کے حکم سے باہر آتی ہے اور اسی کے حکم سے تاثیر کرتی ہے یہی صورت اور
بتمامہ یہی حال فرشتوں کا ہے يَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ۔ پنڈت دیانند نے جو
فرشتوں ۔ کے اس نظام پر اعتراض کیا ہے کاش پنڈت صاحب کو خدا تعالیٰ کے نظام
پنڈت دیانند اور آریوں کی یہ غلطہ نہی ہے کہ قرآنی تعلیم میں یہ نقص ہے کہ
بلا ثبوت ایک شیطان فرض کر کے اُسی کو انسان کا بہکانے والا قرار دیا ہے
۸۸ دل کو دکھلا دیں اگر چہ عارف ان کو دیکھ بھی لیتے ہیں اور کشفی مشاہدات سے وہ دونوں نظر
بھی آجاتی ہیں مگر محجوب کیلئے جو ابھی نہ شیطان کو دیکھ سکتا ہے نہ روح القدس کو یہ ثبوت
کافی ہے کیونکہ متاثر کے وجود سے موثر کا وجود ثابت ہوتا ہے اور اگر یہ قاعدہ صحیح نہیں
ہے تو پھر خدا تعالیٰ کے وجود کا بھی کیونکر پتہ لگ سکتا ہے کیا کوئی دکھلا سکتا ہے کہ خدا تعالیٰ
کہاں ہے صرف متاثرات کی طرف دیکھ کر جو اس کی قدرت کے نمونے ہیں اس موثر
حقیقی کی ضرورت تسلیم کی گئی ہے ۔ ہا اہے۔ ہاں عارف اپنے انتہائی مقام پر روحانی آنکھوں سے
اس کو دیکھتے ہیں اور اس کی باتوں کو بھی سنتے ہیں مگر محجوب کیلئے بجز اس کے اور استدلال
کا طریق کیا ہے کہ متاثرات کو دیکھ کر اس موثر حقیقی کے وجود پر ایمان لاوے سواسی
طریق سے روح القدس اور شیاطین کا وجود ثابت ہوتا ہے اور نہ صرف ثابت ہوتا ہے
ه حاشیه
اگر روح القدس ہمیشہ انبیا کے ساتھ رہتا ہے تو پھر ان آیات اور احادیث کے کیا معنے ہیں جن سے
معلوم ہوتا ہے کہ بعض اوقات کئی دنوں تک جبرائیل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل نہیں ہوا۔
جسمانی اور روحانی کا علم ہوتا۔ تا بجائے اعتراض کرنے کے کمالات تعلیم قرآنی کے قائل
ہو جاتے کہ کیسی قانون قدرت کی صحیح اور سچی تصویر اس میں موجود ہے۔
از انجملہ ایک یہ اعتراض ہے کہ قرآن کریم کے بعض اشارات اور ایسا ہی بعض احادیث
سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض ایام میں جبرائیل کے اترنے میں کسی قدر توقف بھی وقوع میں آئی ہے
یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایام بعثت میں یہ بھی اتفاق ہوا ہے کہ بعض اوقات کئی دن تک
جبرائیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل نہیں ہوا۔ اگر حضرت جبرائیل ہمیشہ اور ہر وقت قرین م
دائمی آنحضرت صلعم تھے اور روح القدس کا اثر ہمیشہ کیلئے آ نہ کیلئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود پر
جاری و ساری تھا تو پھر توقف نزول کے کیا معنی ہیں اما الجواب پس واضح ہو کہ ایسا خیال کرنا
کہ روح القدس کبھی انبیاء کو خالی چھوڑ کر آسمان پر چڑھ جاتا ہے صرف ایک دھوکہ ہے کہ جو
بوجہ غلط فہمی نزول اور صعود کے معنوں کے دلوں میں متمکن ہو گیا ہے۔ پوشیدہ نہ رہے کہ نزول
بلکہ نہایت صفائی سے نظر آ جاتا ہے افسوس ان لوگوں کی حالت پر جو فلسفہ باطلہ ۸۹﴾
کی ظلمت سے متاثر ہو کر ملایک اور شیاطین کے وجود سے انکار کر بیٹھے
ہیں اور بینات اور نصوص صریحہ قرآن کریم سے انکار کر دیا اور نادانی سے
بھرے ہوئے الحاد کے گڑھے میں گر پڑے ۔ اور اس جگہ واضح رہے کہ یہ
مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جن کے اثبات کے لئے خدا تعالیٰ نے
قرآن کریم کے استنباط حقائق میں اس عاجز کو منفر د کیا ہے ۔ فالحمد
لله على ذالک ۔ اور اگر کوئی آر یہ یا عیسائی اس جگہ یہ اعتراض کرے
بقيه حاشيا
ریہ
کے یہ معنے ہر گز نہیں ہیں کہ کوئی فرشتہ آسمان سے اپنا مقام اور مقر چھوڑ کر
زمین پر نازل ہو جاتا ہے ایسے معنے تو صریح نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ کے
مخالف ہیں چنانچہ فتح البیان میں ابن جریر سے بروایت عائشہ رضی اللہ عنہا
سے یہ حدیث مروی ہے ۔ قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما في
السماء موضع قدم الا عليه ملک ساجد او قائم و ذالك قول الملائكة و ما
منا الا له مقام معلوم یعنی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول الله
صلی اللہ للہ علیہ علیہ وسلم وس نے فرمایا کہ آسمان پر ایک قدم کی بھی ایسی جگہ خالی نہیں
جس میں کوئی فرشتہ ساجد یا قائم نہ ہو اور یہی معنے اس آیت کے ہیں کہ ہم
میں سے ہر ایک شخص ایک مقام معلوم یعنے ثابت شدہ رکھتا ہے جس سے ایک
قدم او پر یا نیچے نہیں آ سکتا ۔ اب دیکھو اس حدیث سے صاف طور پر ثابت
ہو گیا کہ فرشتے اپنے مقامات کو نہیں چھوڑتے اور کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوتا
جن کے ساتھ بذریعہ افاضات قرآنیہ یہ عاجز متفرد اور خاص کیا گیا ہے
احادیث صحیحہ نبویہ سے ثابت ہے کہ فرشتے آسمان سے علیحدہ نہیں ہوتے کیونکہ علیحدہ ہونا اس بات کو مستلزم ملایک اور شیاطین کے وجود کا ثبوت ان نادر تحقیقاتوں میں سے ہے
ہے کہ آسمان کی وہ جگہ جو اُن کے وجود سے بھری ہوئی تھی خالی ہو جائے اور یہ امر نا شدنی ہے۔
کہ حال کے اکثر ملا جیسے شیخ بطالوی محمد حسین اور شیخ دہلوی نذیر حسین اس اعتقاد
کے مخالف ہیں اور اس بات کے وہ ہرگز قائل نہیں ہیں کہ ہر یک انسان کو دو قرین دیے
گئے ہیں ایک داعی الی الخیر جو روح القدس ہے اور ایک داعی الی الشر جو
شیطان ہے بلکہ اُن کا تو یہ قول ہے کہ صرف ایک ہی قرین دیا گیا ہے جو داعی الی الشر
ہے اور انسان کی ایمانی بیخ کنی کے لئے ہر وقت اُس کے ساتھ رہتا ہے اور خدا تعالیٰ کو
یہ بات بہت پیاری معلوم ہوئی کہ انسان کا شیطان کو دن رات کا مصاحب بنا کر اور
انسان کے خون اور رگ وریشہ میں شیطان کو دخل بخش کر بہت جلد انسان کو تباہی میں
ڈال دیوے اور جبرائیل جس کا دوسرا نام روح القدس بھی ہے ہرگز عام انسانوں کے
لئے بلکہ اولیاء کے لئے بھی داعی الی الخیر مقرر نہیں کیا ۔ وہ سب لوگ صرف شیطان کے
پنجہ میں چھوڑے گئے ہاں انبیاء پر روح القدس نازل ہوتا ہے مگر وہ بھی صرف ایک دم
بطالوی اور دہلوی کا یہی مذہب ہے کہ کبھی آسمان فرشتوں سے خالی بھی رہ جاتے ہیں بالخصوص لیلۃ القدر کی رات میں تو آسمان شیخ بطالوی اور دہلوی کا یہی مذہب ہے کہ انسان کے لئے دائمی قرین صرف شیطان کو مقرر کیا گیا ہے اور
ایسا ہوتا ہے کہ جیسے اُجڑا ہوا گھر کیونکہ تمام فرشتے اور روح القدس زمین پر اتر آتے ہیں اور صبح تک زمین پر ہی رہتے ہیں۔
بقیه حاشيه
روح القدس کی دائمی صحبت سے اور لوگ تو کیا چیز نعوذ باللہ انبیاء بھی بے بہرہ ہیں بجز حضرت عیسی کے۔
کہ ایک قدم کی جگہ بھی آسمان پر خالی نظر آوے مگر افسوس کہ بطالوی صاحب اور دہلوی شیخ
صاحب بھی اب تک اس زمانہ میں بھی کہ علوم حسیہ طبعیہ کا فروغ ہے۔ یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ
آسمان کا صرف باندازہ ایک قدم خالی رہنا کیا مشکل بات ہے بعض اوقات تو بڑے
بڑے فرشتوں کے نزول سے ہزار ہا کوس تک آسمان خالی ویران سنسان پڑا رہ جاتا ہے جس
میں ایک فرشتہ بھی نہیں ہوتا کیونکہ جب چھ سو موتیوں کے پروں والا فرشتہ جس کا طول مشرق
سے مغرب تک ہے یعنی جبرائیل زمین پر اپنا سارا وجود لے کر اُتر آیا تو پھر سوچنا چاہیے کہ
ایسے جسیم فرشتہ کے اُترنے سے ہزار ہا کوس تک آسمان خالی رہ جائے گا یا اس سے کم ہو گا
شیخ الکل کہلانا اور احادیث نبویہ کونہ سمجھنا جائے افسوس اور جائے شرم ۔
الغرض جیسا کہ ہم ابھی بیان کر چکے ہیں یہ بات نہایت احتیاط سے
یا بہت ہی تھوڑے عرصہ کے لئے اور پھر آسمان پر جبرائیل چڑھ جاتا ہے اور ان کو خالی 91
چھوڑ دیتا ہے بلکہ بسا اوقات چالیس چالیس روز بلکہ اس سے بھی زیادہ روح القدس یا
یوں کہو کہ جبرائیل کی ملاقات سے انبیاء محروم رہتے ہیں مگر دوسرا قرین جو شیطان ہے
وہ تو نعوذ باللہ ان کا ساتھ ایک دم بھی نہیں چھوڑ تا گو آ خر کو مسلمان ہی ہو جائے ۔
تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ لوگ محجوب اور حقائق قرآن کریم سے غافل اور
بے نصیب ہیں اور گھلے طور پر ان کا یہ عقیدہ بھی نہیں بلکہ نادانی اور قلت تدبر اور
پھر اِس عاجز کے ساتھ بخل اور کینہ ورزی کی وجہ سے اس بلا میں پڑ گئے ہیں کیونکہ
اس عاجز کے مقابل پر جن راہوں پر یہ لوگ چلے اُن را ہوں میں یہ آفات
موجود تھیں اس لئے نا دانستہ اُن میں پھنس گئے جیسا کہ ایک پرندہ نا دانستہ کسی دانہ
کی طمع سے ایک جال میں پھنس جاتا ہے ۔ بات یہ ہے کہ جب اِن لوگوں نے
اپنے حافظہ میں رکھ لینی چاہیئے کہ مقربوں کا روح القدس کی تاثیر سے علیحد ہ ہونا
ایک دم کے لئے بھی ممکن نہیں کیونکہ اُن کی نئی زندگی کی روح یہی روح القدس
ہے پھر وہ اپنی روح سے کیونکر علیحدہ ہو سکتے ہیں ۔ اور جس علیحد گی کا ذکر
احادیث اور بعض اشارات قرآن کریم میں پایا جاتا ہے اُس سے مراد صرف
ایک قسم کی تجلّی ہے کہ بعض اوقات بوجہ مصار ت بوجه مصالح الہی اُس قسم کی تجلی میں کبھی دیر ہو
گئی ہے او
ہے
اور اصطلاح قرآن
ح قرآن کریم میں اکثر نزول سے مراد وہی کی
سے مراد وہی تجلّی ہے ورنہ
ذرہ سوچنا چاہیئے کہ جس آفتاب صداقت کے حق میں یہ آیت ہے
وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُولی یعنی اُس کا کوئی نطق اور
کوئی کلمہ اپنے نفس اور ہوا کی طرف سے نہیں وہ تو سرا سر وحی ہے جو اُس کے دل پر نازل
النجم: ۵۰۴
بطالوی اور دہلوی کا یہ عقیدہ ہے کہ انبیاء بھی اکثر صحبت روح القدس سے محروم رہتے ہیں مگر دوسرا قرین
شیطان نہیں تھا اور روح القدس تو اس کے ساتھ ہی آیا اور ساتھ ہی آسمان پر گیا ۔
متمثل ہو کر نظر بھی آجاتے ہیں اور اگر اس تجلی میں دیر ہو جائے تو کہا جاتا ہے کہ نزول میں دیر ہوگئی ہے روح القدس کے دائمی قرب اور لوگوں کی طرح ہر وقت ان کے ساتھ بھی رہتا ہے گو ان پر قابو نہیں پاتا مگر کہتے ہیں کہ عیسی کے ساتھ کوئی
نزول ملا یک سے مراد ایک قسم کی تجلی ہے جس کا صریح اثر ملیموں کے دلوں پر پڑتا ہے اور بسا اوقات ملا یک اس بجلی کے وقت
کی مثال ایسی ہے کہ جیسے آگ پتھر میں ہمیشہ ہوتی ہے اور اسکی تجلی یہ ہے کہ کسی ضرب سے اس میں چنگیاری پیدا ہو جائے۔
۹۲ اس بات پر اصرار کیا کہ ضرور جبرائیل اور ملک الموت اور دوسرے فرشتے اپنے اصلی
وجود کے ساتھ ہی زمین پر نازل ہوتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر رہ کر آسمان پر چلے
جاتے ہیں ۔ جب آسمان سے اُترتے ہیں تو آسمان اُن کے وجود سے خالی رہ جاتا
ہے اور پھر جب زمین سے آسمان کی طرف پرواز کرتے ہیں تو زمین اُن کے وجود
سے خالی رہ جاتی ہے تو صدہا اعتراض قرآن اور حدیث اور عقل کے اُن پر وارد
ہوئے چنانچہ منجملہ ان بلاؤں کے جو ان کے اس عقیدہ کے لازم حال ہو گئیں ایک یہ
بھی بلا ہے جو خدا تعالیٰ کے روحانی انتظام کا عدل اور رحم جاتا رہا اور کفار اور تمام
مخالفین کو اسلام پر یہ اعتراض کرنے کے لئے موقعہ ملا کہ یہ کیسی سخت دلی اور
خلاف رحم بات ہے کہ خدا تعالیٰ شیطان اور اُس کی ذریت کو انسان کی اغوا
اگر ہمارے نبی صلعم چالیس دن یا زیادہ دنوں تک روح القدس سے بکلی مہجور ہوتے تھے تو
ان مدتوں کے کلمات احادیث میں داخل نہیں ہونے چاہیئے نہ ان کو الہامی کہنا چاہیئے ۔
بقیه حاشیه
بطالوی اور نذیر حسین نے عیسائیوں وغیرہ کو اسلام پر اعتراض
کرنے کا موقعہ دے دیا اور اپنی سمجھ کے نقص کو اسلام پر تھا پا۔
ہو رہی ہے اس کی نسبت کیا ہم خیال کر سکتے ہیں کہ وہ مدتوں نو روحی سے بکلی خالی ہی
رہ جاتا تھا ۔ مثلاً یہ جو منقول ہے کہ بعض دفعہ چالیس دن اور بعض دفعہ میں دن اور بعض
دفعہ اس سے زیادہ ساٹھ دن تک بھی وحی نازل نہیں ہوئی ۔ اگر اس عدم نزول سے یہ
مراد ہے کہ فرشتہ جبرائیل بکلی آنحضرت صلعم کو اس عرصہ تک چھوڑ کر چلا گیا تو یہ سخت
اعتراض پیش آئے گا کہ اس مدت تک جس قدر آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے باتیں
کیں کیا وہ احادیث نبویہ میں داخل نہیں تھیں اور کیا وحی غیر متلو اُن کا نام نہیں تھا اور
کیا اس عرصہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی خواب بھی نہیں آتی تھی جو بلا شبہ وحی
میں داخل ہے اور اگر حضرت بٹالوی صاحب اور میاں نذیر حسین دہلوی سچے ہیں
اور یہ بات صحیح ہے کہ ضرور مدتوں جبرائیل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر بھی چلا جاتا
تھا اور آنحضرت بکلی وحی سے خالی رہ جاتے تھے تو بلا شبہ اُن دنوں کی احادیث
کے لئے ہمیشہ اور ہر دم کے لئے اُس کا قرین اور مصاحب مقرر کرے تا وہ اُس کے ایمان کی ۹۳
بیخ کنی کے فکر میں رہیں اور ہر وقت اُس کے خون اور اُس کے دل اور دماغ اور رگ وریشہ
میں اور آنکھوں اور کانوں میں گھس کر طرح طرح کے وساوس ڈالتے رہیں۔ اور ہدایت
کرنے کا ایسا قرین جو ہر دم انسان کے ساتھ رہ سکے ایک بھی انسان کو نہ دیا
جائے۔ یہ اعتراض در حقیقت اُن کے عقیدہ مذکورہ بالا سے پیدا ہوتا ہے کیونکہ ایک طرف تو
یہ لوگ بموجب آیت وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُوم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرائیل
اور عزرائیل یعنی ملک الموت کا مقام آسمان پر مقرر ہے جس مقام سے وہ نہ ایک بالشت نیچے
اُتر سکتے ہیں نہ ایک بالشت او پر چڑھ سکتے ہیں اور پھر باوجود اس کے اُن کا زمین پر
قیه حاشي
ان دونوں حضرتوں کے نزدیک قابل اعتبار نہیں ہوں گی کیونکہ وحی کی روشنی سے
خالی ہیں اور اُن کے نزدیک اُن دنوں میں خوابوں کا سلسلہ بھی بکلی بند تھا ۔
اب منصفو دیکھو کہ کیا ان دونوں شیخوں کی بے ادبی آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کی نسبت انتہا کو پہنچ گئی یا نہیں وہ آفتاب صداقت جس کا کوئی دل کا
خطرہ بھی بغیر وحی کی تحریک کے نہیں اُس کے بارے میں ان لوگوں کا یہ عقیدہ ہے
کہ گویا وہ نعوذ باللہ مدتوں ظلمت میں بھی پڑا رہتا تھا اور اُس کے ساتھ کوئی
روشنی نہ تھی ۔ اِس عاجز کو اپنے ذاتی تجربہ سے یہ معلوم - سے یہ معلوم ہے کہ روح القدس
کی قدسیت ہر وقت اور ہر دم اور ہر لحظہ بلا فصل ملہم کے تمام قومی میں کام کرتی
رہتی ہے اور وہ بغیر روح القدس اور اس کی تاثیر قدسیت کے ایک دم بھی
اپنے تئیں ناپاکی سے بچا نہیں سکتا اور انوار دائمی اور استقامت دائمی اور محبت
دائمی اور عصمت دائمی اور برکات دائمی کا بھی سبب ہوتا ہے کہ روح القدس
الصافات: ۱۶۵
بطالوی اور شیخ دہلوی نے آنحضرت ص
ں نے آنحضرت صلعم کی جناب میں سخت بے ادبی کی ہے کہ آنحضرت صلعم کا روح القدس سے بعض اوقات میں
بکلی علیحدہ ہونا تجویز کیا ہے مگر حضرت عیسی کی نسبت یہ تجویز نہیں کیا ۔ یہ ان کے علم اور معرفت کا ایک نمونہ ہے ۔
اپنے اصلی وجود کے ساتھ آنا بھی ضروری خیال کرتے ہیں اور ایسا ہی پھر آسمان پر اُن کا
اپنے اصلی وجود کے ساتھ چڑھ جانا بھی اپنے زعم میں یقینی اعتقاد رکھتے ہیں اور اگر کوئی اصلی
وجود کے ساتھ اتر نے یا چڑھنے سے انکار کرے تو وہ اُن کے نزدیک کافر ہے ان عجیب
مسلمانوں کے عقیدہ کو یہ بلا لازم پڑی ہوئی ہے کہ وہ اعتدالی نظام جس کا ہم ابھی ذکر کر
چکے ہیں یعنی بد قرین کے مقابل پر نیک قرین کا دائمی طور پر انسان کے ساتھ رہنا ایسے
اعتقاد سے بالکل درہم برہم ہو جاتا ہے اور صرف شیطان ہی دائمی مصاحب انسان کا رہ
جاتا ہے کیونکہ اگر فرشتہ روح القدس کسی پر مسافر کی طرح نازل بھی ہوا تو بموجب
ان کے عقیدہ کے ایک دم یا کسی اور بہت تھوڑے عرصہ کے لئے آیا اور پھر اپنے اصلی
وطن آسمان کی طرف پرواز کر گیا اور انسان کو گو وہ کیسا ہی نیک ہو شیطان کی صحبت میں
چھوڑ گیا ۔ کیا یہ ایسا اعتقاد نہیں جس سے اسلام کو سخت دھبہ لگے کیا خداوند کریم
غیر اللہ کی قسمیں کیوں کھائیں۔
اس اعتراض کا جواب کہ خدا تعالیٰ نے قرآن کریم
بقيه حاشیه
بطالوی اور دہلوی کا یہ عقیدہ کہ دائمی قرین انسان کے لئے صرف شیطان ہے و بس۔
خدا تعالیٰ کے اعتدالی نظام کو جو انسان کی تربیت کے متعلق ہے برباد اور درہم برہم کرتا ہے۔
ہمیشہ اور ہر وقت اُن کے ساتھ ہوتا ہے پھر امام المعصومین اور امام المتبرکین اور
سید المقربین کی نسبت کیونکر خیال کیا جائے کہ نعوذ باللہ کسی وقت ان تمام برکتوں اور
پاکیز گیوں اور روشنیوں سے خالی رہ جاتے تھے افسوس کہ یہ لوگ حضرت عیسیٰ کی
نسبت یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ تینتیس برس روح القدس ایک دم کے لئے بھی اُن سے
جدا نہیں ہوا مگر اس جگہ اس قرب سے منکر ہیں ۔
از انجملہ ایک یہ اعتراض ہے کہ سورۃ والطارق میں خدا تعالیٰ نے غیر الله
کی قسم کیوں کھائی حالانکہ آپ ہی فرماتا ہے کہ بجز اس کے کسی دوسرے کی قسم نہ کھائی
جائے نہ انسان نہ آسمان کی نہ زمین نہ کسی ستارہ کی نہ کسی اور کی اور پھر غیر کی قسم کھانے
میں خاص ستاروں اور آسمان کی قسم کی خدا تعالیٰ کو اس جگہ کیا ضرورت آپڑی