سورۃ 26: الشعراء

قرآن کریم, حصہ 5

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 81 (عام شمار 26:80)

وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی ہے جو مجھے شفا دیتا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 82 (عام شمار 26:81)

وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ

اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 83 (عام شمار 26:82)

وَٱلَّذِيٓ أَطۡمَعُ أَن يَغۡفِرَ لِي خَطِيٓـَٔتِي يَوۡمَ ٱلدِّينِ

اور جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ جزاسزا کے دن میری خطائیں بخش دے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 84 (عام شمار 26:83)

رَبِّ هَبۡ لِي حُكۡمٗا وَأَلۡحِقۡنِي بِٱلصَّـٰلِحِينَ

اے میرے ربّ! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کر۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 85 (عام شمار 26:84)

وَٱجۡعَل لِّي لِسَانَ صِدۡقٖ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ

اور میرے لئے آخرین میں سچ کہنے والی زبان مقدّر کردے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 86 (عام شمار 26:85)

وَٱجۡعَلۡنِي مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِ

اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 87 (عام شمار 26:86)

وَٱغۡفِرۡ لِأَبِيٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ

اور میرے باپ کو بھی بخش دے۔ یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 88 (عام شمار 26:87)

وَلَا تُخۡزِنِي يَوۡمَ يُبۡعَثُونَ

اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جس دن وہ (سب) اٹھائے جائیں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 89 (عام شمار 26:88)

يَوۡمَ لَا يَنفَعُ مَالٞ وَلَا بَنُونَ

جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 90 (عام شمار 26:89)

إِلَّا مَنۡ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلۡبٖ سَلِيمٖ

مگر وہی (فائدہ میں رہے گا) جو اللہ کے حضور اطاعت شعار دل لے کر حاضر ہوگا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 91 (عام شمار 26:90)

وَأُزۡلِفَتِ ٱلۡجَنَّةُ لِلۡمُتَّقِينَ

اور جنت متقیوں کے قریب کر دی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 92 (عام شمار 26:91)

وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَ

اور جہنم گمراہوں کے سامنے لاکھڑی کی جائے گی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 93 (عام شمار 26:92)

وَقِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ

اور اُن سے کہا جائے گا وہ کہاں ہیں جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 94 (عام شمار 26:93)

مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ

اللہ کے سوا۔ کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا (اپنا) انتقام لے سکتے ہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 95 (عام شمار 26:94)

فَكُبۡكِبُواْ فِيهَا هُمۡ وَٱلۡغَاوُۥنَ

پس وہ اس میں اوندھے گرا دئیے جائیں گے نیز سرکش لوگ بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 96 (عام شمار 26:95)

وَجُنُودُ إِبۡلِيسَ أَجۡمَعُونَ

اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 97 (عام شمار 26:96)

قَالُواْ وَهُمۡ فِيهَا يَخۡتَصِمُونَ

وہ کہیں گے جبکہ وہ اس میں آپس میں جھگڑ رہے ہوں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 98 (عام شمار 26:97)

تَٱللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ

اللہ کی قسم! ہم تو یقیناً کھلی کھلی گمراہی میں تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 99 (عام شمار 26:98)

إِذۡ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

جب ہم تمہیں ربّ العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 100 (عام شمار 26:99)

وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلۡمُجۡرِمُونَ

اور ہمیں کسی نے گمراہ نہیں کیا مگر مجرموں نے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی