سورۃ 26: الشعراء

قرآن کریم, حصہ 6

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 101 (عام شمار 26:100)

فَمَا لَنَا مِن شَٰفِعِينَ

پس ہمارے لئے (اب) کوئی سفارش کرنے والا نہیں ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 102 (عام شمار 26:101)

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٖ

اور نہ کوئی جگری دوست ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 103 (عام شمار 26:102)

فَلَوۡ أَنَّ لَنَا كَرَّةٗ فَنَكُونَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

پس اے کاش! ہمارے لئے ایک بار لَوٹ کر جانا ہوتا تو ہم ایمان لانے والوں میں سے ہو جاتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 104 (عام شمار 26:103)

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ

اس میں یقیناً ایک بڑا نشان ہے اور ان میں اکثر مومن نہیں تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 105 (عام شمار 26:104)

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

اور یقیناً تیرا ربّ ہی ہے جو کامل غلبہ والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 106 (عام شمار 26:105)

كَذَّبَتۡ قَوۡمُ نُوحٍ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

نوح کی قوم نے بھی پیغمبروں کو جھٹلادیا تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 107 (عام شمار 26:106)

إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ

جب ان کے بھائی نوح نے ان سے کہا تھا کیا تم تقویٰ سے کام نہیں لو گے؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 108 (عام شمار 26:107)

إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ

یقیناً میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 109 (عام شمار 26:108)

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 110 (عام شمار 26:109)

وَمَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

اور میں اس پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا۔ میرا اجر تو صرف تمام جہانوں کے ربّ پر ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 111 (عام شمار 26:110)

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

پس اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 112 (عام شمار 26:111)

۞قَالُوٓاْ أَنُؤۡمِنُ لَكَ وَٱتَّبَعَكَ ٱلۡأَرۡذَلُونَ

انہوں نے کہا کیا ہم تیری بات مان لیں؟ جبکہ سب سے نچلے درجہ کے لوگوں نے تیری پیروی کی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 113 (عام شمار 26:112)

قَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

اس نے کہا مجھے اس کا کیا علم ہے جو کام وہ کیا کرتے تھے ؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 114 (عام شمار 26:113)

إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ

ان کا حساب صرف میرے ربّ کے ذمہ ہے۔ کاش! تم شعور رکھتے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 115 (عام شمار 26:114)

وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

اور میں تو ایمان لانے والوں کو دھتکارنے والا نہیں ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 116 (عام شمار 26:115)

إِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٞ مُّبِينٞ

میں تو صرف ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 117 (عام شمار 26:116)

قَالُواْ لَئِن لَّمۡ تَنتَهِ يَٰنُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمَرۡجُومِينَ

انہوں نے کہا اے نوح! اگر تُو باز نہ آیا تو ضرور تو سنگسار کئے جانے والوں میں سے ہو جائے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 118 (عام شمار 26:117)

قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوۡمِي كَذَّبُونِ

اس نے کہا اے میرے ربّ! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 119 (عام شمار 26:118)

فَٱفۡتَحۡ بَيۡنِي وَبَيۡنَهُمۡ فَتۡحٗا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

پس میرے درمیان اور ان کے درمیان واضح فیصلہ کر دے اور مجھے نجات بخش اور اُن کو بھی جو مومنوں میں سے میرے ساتھ ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 120 (عام شمار 26:119)

فَأَنجَيۡنَٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِي ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِ

پس ہم نے اسے اور اُن کو جو اس کے ساتھ تھے ایک بھری ہوئی کشتی میں نجات دی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی