سورۃ 37: الصافات

قرآن کریم, حصہ 5

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 81 (عام شمار 37:80)

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

یقیناً ہم اِسی طرح اچھے کام کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 82 (عام شمار 37:81)

إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ

بلاشبہ وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 83 (عام شمار 37:82)

ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ

پھر دوسروں کو ہم نے غرق کر دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 84 (عام شمار 37:83)

۞وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبۡرَٰهِيمَ

اور یقیناً اُسی کے گروہ میں سے ابراہیم بھی تھا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 85 (عام شمار 37:84)

إِذۡ جَآءَ رَبَّهُۥ بِقَلۡبٖ سَلِيمٍ

(یاد کر) جب وہ اپنے ربّ کے حضور قلبِ سلیم لے کر حاضر ہوا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 86 (عام شمار 37:85)

إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَ

(پھر) جب اس نے اپنے باپ سے اور اس کی قوم سے کہا وہ ہے کیا جس کی تم عبادت کرتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 87 (عام شمار 37:86)

أَئِفۡكًا ءَالِهَةٗ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَ

کیا اللہ کے سوا، تم سراپا جھوٹ دوسرے معبود چاہتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 88 (عام شمار 37:87)

فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

پس تم نے تمام جہانوں کے ربّ کو کیا سمجھ رکھا ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 89 (عام شمار 37:88)

فَنَظَرَ نَظۡرَةٗ فِي ٱلنُّجُومِ

پھر اس نے ستاروں پر ایک نظر ڈالی۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 90 (عام شمار 37:89)

فَقَالَ إِنِّي سَقِيمٞ

اور کہا میں تو یقیناً بیزار ہوگیا ہوں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 91 (عام شمار 37:90)

فَتَوَلَّوۡاْ عَنۡهُ مُدۡبِرِينَ

پس وہ اس سے پیٹھ پھیرتے ہوئے چلے گئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 92 (عام شمار 37:91)

فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمۡ فَقَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ

پھر وہ نظر بچا کر ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوا۔ پس پوچھا کیا تم کھاتے نہیں؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 93 (عام شمار 37:92)

مَا لَكُمۡ لَا تَنطِقُونَ

تمہیں ہوا کیا ہے کہ تم بولتے نہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 94 (عام شمار 37:93)

فَرَاغَ عَلَيۡهِمۡ ضَرۡبَۢا بِٱلۡيَمِينِ

پھر اس نے اُن کے خلاف مخفی کارروائی کی، داہنے ہاتھ سے ایک کاری ضرب لگاتے ہوئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 95 (عام شمار 37:94)

فَأَقۡبَلُوٓاْ إِلَيۡهِ يَزِفُّونَ

پس وہ (لوگ) اس کی طرف دوڑتے ہوئے آئے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 96 (عام شمار 37:95)

قَالَ أَتَعۡبُدُونَ مَا تَنۡحِتُونَ

اس نے (اُن سے) کہا کیا تم ان کی عبادت کرتے ہو جن کو تم (خود) تراشتے ہو؟

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 97 (عام شمار 37:96)

وَٱللَّهُ خَلَقَكُمۡ وَمَا تَعۡمَلُونَ

حالانکہ اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے اور اسے بھی جو تم بناتے ہو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 98 (عام شمار 37:97)

قَالُواْ ٱبۡنُواْ لَهُۥ بُنۡيَٰنٗا فَأَلۡقُوهُ فِي ٱلۡجَحِيمِ

انہوں نے کہا اس کے لئے ایک چِتا بناؤ، پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 99 (عام شمار 37:98)

فَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَسۡفَلِينَ

پس انہوں نے اس کے متعلق ایک (ظالمانہ) تدبیر کی تو ہم نے انہیں سخت ذلیل کر دیا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

قرآن کریم، سورۃ 37، آیت 100 (عام شمار 37:99)

وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّي سَيَهۡدِينِ

اور اس نے کہا میں یقیناً اپنے ربّ کی طرف جانے والا ہوں وہ ضرور میری رہنمائی کرے گا۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

·

آج 10 میں سے 10 باقی